Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat - Shaikh Mufti Tauqeer - 25 January 2026 - ARY Qtv

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:32Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:40Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:42Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:44Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:46Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:48Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:50Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:52Having said all of this
01:53ایک چیز
01:54اور بھی جو لوگ
01:55رمضان و مبارک میں کرتے ہیں
01:57Although
01:57اس کا رمضان سے
01:58directly کوئی تعلق نہیں ہے
02:00اور وہ یہ ہے
02:02کہ لوگ
02:02زکاة کی
02:03ادائیگی
02:04اکثر
02:05رمضان و مبارک میں کرتے ہیں
02:07بلکہ
02:08کچھ لوگ
02:08تھی سمجھتے ہیں
02:09کہ شاید
02:09رمضان
02:10اور زکاة
02:11آپس میں
02:11انٹر کنیکٹڈ ہیں
02:12پہلی بات
02:14یہ سمجھنا چاہئے
02:15کہ
02:15رمضان
02:15اور زکاة
02:16آپس میں
02:17انٹر کنیکٹڈ
02:18نہیں ہے
02:18زکاة
02:20ایک الگ فریضہ ہے
02:21رمضان کے روزے
02:22ایک الگ فریضہ ہے
02:23اور
02:24ان
02:24ideal circumstances
02:26یہ ہونا چاہئے تھا
02:27کہ جب انسان
02:29بالغ ہوا تھا
02:30اور بلوغت کے بعد
02:31اس کے پاس
02:32جب پہلی دفعہ
02:34اتنی
02:35اتنے پیسے آ گئے
02:37کہ وہ
02:38یا تو
02:39بیسکری
02:40612 گرامز
02:41آف
02:42سلور
02:42612 گرام
02:44چاندی
02:44کہ جو
02:45ایکولنٹ
02:46اماؤنٹ ہے
02:46کیش میں
02:47اتنے
02:48اس کے پاس
02:49پیسے آ گئے
02:50تو یہ بندہ
02:50صاحب نساب
02:51بن گیا تھا
02:52اب اس کو
02:54کرنا یہ چاہیے تھا
02:55ideal circumstances
02:56کے اندر
02:56کہ اس کو
02:57وہ date
02:58اسلامی date
02:59note کر لینی چاہیے تھے
03:01مثال کے طور پہ
03:02random بات کرتے ہیں
03:04مثال کے طور پہ
03:05تیرہ شاہبان
03:05تیرہ شاہبان
03:07کو اس کے پاس
03:08بلوغت کے بعد
03:09پہلی دفعہ
03:10نساب
03:10جو کہ
03:11چاندی کے اعتبار سے
03:12612 گرام
03:14یا 612 گرام
03:15سلور بنتے ہیں
03:16اس کے
03:17ایکولنٹس کے بعد
03:17جب کیش آ گیا تھا
03:18اس کو
03:18یہ note
03:20down کر لینی چاہیے
03:21تھی
03:21date
03:21اور پھر
03:22ایک سال
03:23گزرنے کے بعد
03:23اس سے
03:25اگلے اسلامی سال
03:26ہم نے
03:27تیرہ شاہبان
03:28کی مثال لی
03:28تیرہ شاہبان
03:29ہی کو
03:29وہ یہ دیکھتا
03:31کہ
03:32کیا آج بھی
03:33میرے پاس
03:34نساب سے زیادہ
03:35amount ہے
03:35اگر ہے
03:37تو یہ بند
03:38اس کے اوپر
03:38زکاة
03:39due ہے
03:39اس کو زکاة
03:40دینی ہے
03:41ایک صرف
03:42exception ہے
03:43اس کے اندر
03:43وہ exception
03:44یہ ہے
03:44کہ اگر
03:45اس کے درمیان
03:46کہیں وہ
03:47بالکل
03:47zero ہو گیا
03:48کہیں وہ
03:49بالکل
03:49zero ہو گیا
03:51تو پھر
03:52اس کا پیچھے
03:53جتنی بھی
03:53اس نے
03:54date set کی
03:55تھی
03:55وہ null and void
03:56ہو گئی
03:56اب
03:57دوبارہ سے
03:58جب اس کے پاس
03:58نساب جتنا
03:59amount
04:00آیا تھا
04:02تو اس وقت
04:03اس کو
04:03دوبارہ سے
04:04وہ date
04:05note کر لینی
04:06چاہیی تھی
04:07اور اس کے
04:07ایک سال بعد
04:08دوبارہ دیکھتا
04:09کہ میں ایک سال بعد
04:10صاحبہ نساب
04:11ہوں
04:11کہ نہیں
04:11اگر ہوں
04:12تو اس کے
04:12اوپر زکاة
04:13due ہے
04:13تو ہم پہلے
04:14سینریو پر
04:14چلے جاتے ہیں
04:15ہم exception
04:16پر نہیں جاتے
04:17تو پہلا سینریو
04:18کیا تھا
04:19کہ جب پہلی
04:19دفعہ یہ
04:20صاحبہ نساب
04:20بنا تھا
04:21بلوغت کے بعد
04:22جب سے وہ
04:22بالے ہوا ہے
04:23تو وہ date
04:24وہ note
04:25کر لیتا
04:26اور اس date
04:27کے پورے
04:28ایک سال بعد
04:29اسی اسلامی
04:30date میں
04:30مثال کے طور پر
04:32تیرا شاوان
04:32وہ دیکھتا
04:33کہ آج
04:34کہ میں آج بھی
04:35صاحبہ نساب ہوں
04:36اگر جواب ہوتا
04:37کہ جی آج بھی
04:38آپ صاحبہ نساب ہیں
04:39آج بھی آپ کے پاس
04:41six hundred and twelve
04:42گرام چھے سو بارہ
04:43گرام چاندی سے
04:43زیادہ
04:44کہ ایکویلنٹ
04:46کیش
04:46یا اور چیزیں
04:47موجود ہیں
04:48تو یہ اپنے
04:49سارے جتنی
04:50assets ہیں
04:50ان کو دیکھتا
04:51اور assets میں
04:52چار چیزیں
04:53دیکھی جاتی ہیں
04:54cash
04:55silver
04:57چاندی
04:58gold
04:59sona
05:00اور اگر یہ
05:01بندہ تاجر ہے
05:02تو اس کے پاس
05:03اگر goods
05:03و merchandise ہیں
05:04مثال کے طور پر
05:05ایک بندہ
05:06phones کا
05:08کاروبار کرتا ہے
05:09phones بیچتا ہے
05:09تو اپنی دکان
05:11پہ دیکھتا
05:11کہ میرے پاس
05:12کتنے phones
05:13بیچنے کے پڑے ہوئے
05:14یہ کم goods
05:14اور مرچنڈائز
05:15مالی تجارت ہے
05:16اس کا
05:16تو اس دن کی
05:18اسی دن کی
05:19اسی دن جس دن
05:20اس نے
05:21زکاة کالکولیٹ
05:22کرنی ہے
05:22اس دن کی
05:23وہ sale value
05:23دیکھتا ہوں
05:24کہ کتنے
05:25اس کی sale value ہے
05:26وہ
05:27وہ نوٹ کر لیں
05:28cash کتنا ہے
05:29وہ نوٹ کر لیں
05:30gold
05:31اس کے پاس
05:31ہے کے نہیں
05:32اس کی
05:33equivalent value
05:33نوٹ کر لیں
05:34اور silver
05:35چاندی
05:35اس کے پاس
05:35ہے کے نہیں
05:36اس کی
05:36equivalent value
05:37نوٹ کر لیں
05:38ان سب کو
05:39add کریں
05:39ان چارٹ چیزوں کو
05:40اور ان چیزوں کو
05:41add کر کے
05:42اس کا
05:432.5%
05:4440%
05:44وہ
05:45زکاة
05:46دے دیں
05:48as simple as that
05:49یہ ideal
05:51circumstances
05:51ہیں
05:52لیکن لوگ کیا
05:53کرتے ہیں
05:53لوگوں کو
05:54چونکہ پہلے
05:54احساس نہیں ہوتا
05:55کہ اس سے
05:56کوئی زمانہ آتا ہے
05:57کوئی وقت آتا ہے
05:58ان کو احساس ہوتا ہے
05:59اور ان کو ہوتا ہے
06:00ان تو زکاة دی نہیں
06:01تو زکاة تو
06:02مجھے کالکولیٹ
06:02کرنی چاہیے
06:03یا زکاة دیتے
06:04تو تھے
06:05لیکن کوئی ان کو
06:06اس کے rules
06:07نہیں بتاتے
06:08پہلی بات تو دیں
06:09کہ فرض چیز ہے
06:10فرض کے تو rules
06:10ہم سب کو آنے چاہیے
06:11خاص طور پر
06:12جن لوگوں کے پاس
06:13مال ہے
06:14تو ان کو
06:16تو سب کو زکاة
06:16کے سارے
06:17احکام آنے چاہیے
06:18یہ کیسے ہو سکتا ہے
06:19کہ ایک چیز فرض ہو
06:20اور ہم اس کے
06:22احکام نہیں آتے
06:22نواز ہمارے پر فرض ہے
06:24اور نواز کیسے پڑھنی ہے
06:25اس کے احکام نہیں آتے
06:26روزہ فرض ہے
06:28روزہ کے احکام نہیں آتے
06:29اور جو حج پہ جاتا ہے
06:31اس کو حج سیکھنا چاہیے
06:32جانے سے پہلے
06:32تو خیر
06:34لوگ کو احساس ہوتا ہے
06:36کہ مجھتے زکاة کے
06:37احکام پتا ہی نہیں تھے
06:38یا میں دیتا ہی نہیں تھا
06:40تو لوگ میں نے دیکھا ہے
06:41کہ
06:41آسانی کے پیش نظر
06:44وہ کہتے ہیں
06:45کہ اچھا پہلی رمضان
06:46میری زکاة کی
06:47کیلکولیشن کی ڈیٹ ہے
06:48کیونکہ رمضان
06:50تو ہر سال آتا ہے
06:51اور پہلی رمضان
06:52بھی لوگ کو یاد رہتی ہے
06:53باقی اسلامی ڈیٹس
06:54ان کو یاد نہیں رہتی ہیں
06:55لیکن رمضان
06:56ان کو ہمیشہ یاد رہتا ہے
06:58تو پہلی رمضان
06:59وہ کہتے ہیں
06:59کہ میری زکاة کیلکولیشن ڈیٹ ہے
07:01چلے ٹھیک ہے
07:02مال لیا
07:02کہ آپ نے پہلی رمضان
07:04کو
07:04اپنی زکاة کیلکولیشن ڈیٹ
07:06متعین کر لی
07:08سپیسیفائی کر لی
07:09بہت اچھی بات
07:10جو پچھلے
07:11تھوڑا بہت
07:12اوپر نیچے تھی
07:13اس کی کچھ اکسرا زکاة دے دیں
07:14تاکہ وہ کمپنسٹ ہو جائے
07:16جو آپ رینڈم دیتے آئے
07:17لیکن اب
07:19اگر آپ نے پہلی زکاة کو
07:20سپیسیفائی کر لیا ہے
07:22تو پھر پہلی زکاة کو
07:23ہمیشہ
07:23کیلکولیٹ کریں
07:25ڈیٹ
07:27متعین کرنا
07:28بہت ضروری ہے
07:29ایک تاریخ
07:31کا انتخاب کرنا
07:32بہت ضروری ہے
07:33کیونکہ اسی تاریخ کے مطابق
07:36آپ گول کی ویلیو نکالیں گے
07:38گول کی ویلیو روز چینج ہوتی ہے
07:39اسی تاریخ کے مطابق
07:41آپ چاندی کی ویلیو نکالیں گے
07:43اگر آپ کے پاس
07:44سٹاکس پڑے ہوئے ہیں
07:44اسی تاریخ کے مطابق
07:47اس دن آپ کے سٹاک
07:49کی مارکٹ ویلیو کیا تھی
07:50اس دن کے مطابق
07:52کیلکولیٹ کریں گے
07:52اسی طریقے سے
07:54اگر آپ کو اس مال تجارت ہے
07:55تو اس دن
07:56اس کی سیل ویلیو کیا ہے
07:58اس کے مطابق آپ کیلکولیٹ کریں گے
07:59پلس آپ کو
08:01کتنا کیش ہے
08:02اس دن کے مطابق کیلکولیٹ کریں گے
08:04ہو سکتا ہے
08:05کہ چار دن بعد آپ کیلکولیٹ کریں
08:08اور پچھلے تین دن میں
08:08آپ بہت بڑے خرچے کر لیا آپ نے
08:10تو کیش چلا گیا
08:12تو اس لیے
08:13اس دن کا
08:14انتخاب کرنا
08:16تعیون کرنا
08:17سپیسفائی کرنا
08:18یہ بہت ضروری ہے
08:19اگر پہلی رمضان ہے
08:21تو پہلی رمضان ہے
08:22پانچ رمضان ہے
08:23تو پانچ رمضان ہے
08:24جو بھی ایک تاریخ
08:26پلیز
08:26ایک تاریخ کا تعیون کریں
08:29اور ہر سال
08:32اوپر دیکھیں
08:33کہ آج
08:34میرے پاس کیا ہے
08:36وہی چار چیزیں دیکھیں گے
08:37کیش
08:38سونا
08:40چاندی
08:41اور مال اتھیجار
08:42goods for merchandise
08:43stocks
08:44کیش کی طرح ہی ہے
08:45کسی کو کرزہ اگر دیا ہوا ہے
08:47تو وہ میرا کیش ہے
08:49میں نے کسی کو پچاس آر روپے
08:51مثال کے طور پر دیئے ہوا ہے
08:52کرزہ
08:53تو اس میں تو میرا پیسہ ہے
08:54جو کسی کے پاس ہے
08:55ہے تو میرا
08:56تو اس کو بھی میں ایڈ کروں گا
08:58اپنی زکاة کی کیلکولیشن کے اندر
08:59کیونکہ اس نے تو ادھار لیا ہوا ہے
09:01وہ اس کا تو نہیں ہے
09:02تو ان چار چیزوں کو
09:05کیش
09:05گول
09:07سلو
09:08اور
09:08goods for merchandise
09:09ان سب کی value کو ایڈ کر کے
09:12اگر میں نے فرس رمضان
09:13for example
09:14متعین کی ہوئی ہے
09:15تو میں اس دن دیکھوں گا
09:17ان سب کو ایڈ کر کے
09:18میرے پاس کتنا آیا
09:18اس کا ڈھائی فیصے
09:202.5%
09:21اس کا
09:21نکال
09:22اس کو کیلکولیٹ کر کے رکھ لیں
09:24اس کو ادا کرنا
09:26فوری طور پر ضروری نہیں ہے
09:28کئی دفعہ کچھ خواتین کہتی ہیں
09:31کہ جو میرے پاس سونا تو پڑا ہوا ہے
09:32لیکن میرے پاس کیش کوئی نہیں ہے
09:34تو سونا
09:35مثال کے طور پر
09:36سونا کی
09:37سونا
09:39لاکھ
09:41روپے کا ہے
09:42مثال کے طور پر
09:43تو ڈھائی ازار روپے
09:43زکاة میری
09:45وڈیو ہے
09:45جو میرے پاس ڈھائی ازار تو ہیں ہی نہیں
09:47ایسی ایزیوم کر رہا ہوں
09:48میں ایک نمبر لے کر
09:50تو
09:51اگر نہیں ہے
09:53تو آپ اس کو لکھ لیجئے
09:55کہ میرے ڈھائی ازار زکاة دینی ہے
09:56جب بھی آپ کے ڈھائی ازار آج آپ دے دیجئے
09:59اسی طریقے سے
10:00یہ جو آپ نے کیلکولیٹ کیا
10:02آپ مثال کے طور پر بہت امیر آدمی ہے
10:04اور آپ نے ان سب چیزوں کو جب ایڈ اپ کیا
10:06تو ان سب چیزوں کو ایڈ اپ کرنے کے بعد
10:08آپ کی
10:08آپ کی زکاة نکلی
10:10دس ملین روپیز
10:12فور ایکسامل
10:13اور آپ کے ٹین ملین روپیز
10:15اس پر کیش میں موجود نہیں ہے
10:17یہ آپ کے گوڈز فور مرچنڈائز کی وجہ سے ہو گئے
10:20اور سونا آپ کے پاس بہت بڑا ہوئے
10:22فور ایکسامل
10:23کیش اتنا نہیں تھا
10:24تو
10:25ٹین ملین روپیز آپ کے پاس نہیں ہے
10:27تو آپ نوٹ کر لیجئے
10:28آپ کبھی بھی دے دیجئے
10:30جیسی آپ کے اس کے آئیت تھوڑا تھوڑا آتا رہے
10:32تھوڑا تھوڑا زکاة دیتے جائیے
10:35لیکن زکاة ضرور نکالی ہے
10:38اس کی صحیح کیلکولیشن کے ساتھ نکالی ہے
10:40قرآن کے اندر
10:47کہ اے ایمان والوں
10:57یہ جو احوار اور راہب ہیں
11:00اصل میں یہ یہودی اور عیسائی علماء جو اس وقت تھے
11:05ان میں سے بہت سے ایسے ہیں
11:07کہ یہ لوگوں کا مال ناحق طریقے سے کھاتے ہیں
11:09اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں
11:12تو اللہ تعالیٰ نے ایک جنرل پرنسپل بتایا اس کے بعد
11:16فرمایے
11:17کہ جو لوگ سونے چاندی کو جمع کر کر کے رکھتے ہیں
11:28اور اس کو اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتے ہیں
11:31ان کو ایک دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دو
11:35یہ ایک طریقہ ہے قرآن کا
11:38جس میں لوگوں کو وعید دی گئی ہے
11:43ان کو عذاب کی خوشخبری سنا دو
11:46کہ آج بڑے خوش ہو رہے ہیں
11:49کہ میرے پاس اتنا مال اتنا پیسہ
11:51لیکن یہ سونہ چاندی جمع کر کر کے رکھتے جا رہے ہیں
11:54اور اس کو خرچ نہیں کرتے
11:56اللہ کے راستے میں رولماء نے کہا ہے
11:57یہاں پر زکاة کے بارے میں
12:00کہ زکاة نہیں دیتے اس کی
12:01آگے اللہ تعالیٰ نے فرمایا
12:03یوم یحما علیہا فی نار جہنم
12:06جس دن اس دولت کو
12:10اس مال پیسے کو
12:12اس سونے چاندی کو
12:13جہنم کی آگ میں گرم کیا جائے گا
12:16فَتُقْوَ بِهَا جِوَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَزُهُورُهُمْ
12:20اور پھر اس سے ان لوگوں کی پیشانیوں کو
12:22اور ان کی سائٹس کو
12:24ان کی پہلوں کو
12:26ان کی کروٹوں کو
12:27ان کی پیٹھوں کو
12:28ان کی باکس کو داغا جائے گا
12:30اور یہ کہا جائے گا
12:31یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا
12:37فَذُقْوَ مَا كُنْتُمْ تَقْنِزُونَ
12:39اب چکھو اس خزانے کا مزہ
12:41جو تم جوڑ جوڑ کے رکھتے تھے
12:43جس کی تم زکاة نہیں دیتے تھے
12:45کتنی سخت وعید ہے
12:47اللہ ہم سب کی حفاظت کریں
12:48اللہ تعالیٰ عذاب سے ہم سب کو بچائیں
12:51لیکن میرے بھائیوں بہنوں بچوں بچیوں
12:53پلیز
12:55ہم سب کو چاہیے کہ ہم
12:57زکاة ادا کریں
12:59اور اس کو پروپرلی کیالکولیٹ کریں
13:01ہم سب کو چاہیے کہ زکاة کو پروپرلی کیالکولیٹ کر کے
13:04اس زکاة کو ادا کریں
13:07اور کس کو ادا کرنی ہے
13:10یہ ایک الگ ٹاپک اوڈ ڈسکیشن ہے
13:13لوگ
13:15صحیح جگہوں پر صحیح مصرف پر
13:17میں زکاة خرچ نہیں کرتے ہیں
13:19تو اس کی بھی انشاءاللہ
13:20ہم بات کریں گے تھوڑا سا
13:22کسی نے سوال بھی پوچھا ہے
13:23تو اس کے زمن میں
13:25ہم یہ بات کر سکتے ہیں
13:26آج ہی کے انشاءاللہ
13:27کہ زکاة کے مسارف کہاں ہیں
13:30کس کس کو ہم کہاں کہاں خرچ کر سکتے ہیں
13:32مختصر
13:33ایک بات اس کے اوپر کی جا سکتی ہے
13:35ایک اصول
13:36ایک جنرل پرنسپل بتایا جا سکتا ہے انشاءاللہ
13:38تو پلیز
13:39اس کے بارے میں فکر کریں
13:41چھوٹی بریک لیتے ہیں انشاءاللہ
13:43آپ کے سوال کے ساتھ
13:44سوالوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
13:46اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:48ویلکم بیک بریک کے بعد آپ کا
13:49ہوت سوال
13:52اس کے ساتھ حاضر ہیں
13:53کس سکات کس کس کو دی جا سکتی ہے
13:56ایک اصول سمجھ دیجئے
14:01میرا دل چاہتا لوگ اصول سمجھ لیں
14:03اور اصول سمجھنے کے بعد بہت ساری چیزیں
14:06انسان کو کلیریفائے ہو جاتی ہیں
14:07جیسے ہم نے پچھلی دفعہ
14:09روزے کے بارے میں بات کی تھی
14:11کہ
14:11ڈائجسٹف ٹریک کے اندر
14:14اگر کوئی چیز بھی چلی جاتی ہے
14:15تو
14:15اس سے روزہ
14:17ٹوٹ جاتا ہے
14:20تو ایک اصول ہے
14:21تو کوئی بھی چیز چلی جائے
14:22اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
14:23لیکن وہ ایک دوسرا سوال ہے
14:25کہ کس سے قضاء ہوتا ہے
14:26کس سے کفارہ ہوتا ہے
14:26وہ ایک دوسرا سوال انشاءاللہ
14:28اس کے بارے میں بات کریں گے
14:30تو زکاة کس کس کو دی جا سکتی ہے
14:33زکاة
14:34انسانوں کو دی جا سکتی ہے
14:37اور
14:38اس میں
14:39مسلمانوں کو دی جا سکتی ہے
14:41یعنی
14:41مسلمان ہو
14:42اور انسان ہو
14:43یہ میں اس لیے بات کر رہا ہوں
14:45اصولی بات
14:45کیونکہ
14:46زکاة
14:47کسی
14:48دیوار کو
14:50کسی بلڈنگ کو
14:51کسی سڑک بنانے کو
14:52نہیں دی جا سکتی
14:53میں کسی نے
14:56مجھ سے پوچھا
14:57ایک دفعہ
14:58ایک بڑی عمر کی خاتون تھی
15:00لیکن چونکہ
15:01علم نہیں تھا
15:02تو انہیں نے کہا
15:03میں تو
15:03جو میں ٹیکس دیتی ہوں
15:05گورنمنٹ کو
15:06میں تو ساری عمر
15:07یہ نیت کرتی رہی
15:08کہ یہ بیری زکاة
15:09میں نے کہا
15:10دیکھیں جو آپ ٹیکس دیتی ہیں
15:12وہ ٹیکس تو
15:12اصولی طور پر
15:14انفرسٹرکٹر پر خرچ ہوتا ہے
15:16عام طور پر
15:16اسے سڑکے بنائی جاتی ہیں
15:18اسے ہاؤسپٹلز بنائی جاتے ہیں
15:21اسے
15:22اس طرح کے کام ہوتے ہیں
15:23جنرلی
15:24تو یہ تو انفرسٹرکٹر ہے
15:25انفرسٹرکٹر تو انسان نہیں ہے
15:26تو آپ جو
15:27زکاة کی نیت کر کے ٹیکس دے رہی ہیں
15:31تو یہ تو زکاة ادا نہیں ہوتی ہے
15:33تو اصولی بات یہ ہے
15:34کہ زکاة مسلمان
15:36انسان
15:37کو دی جاتی ہے
15:38اس کے علاوہ
15:39کہ وہ
15:40بالک ہو
15:41بالک کو زکاة دی جاتی ہے
15:44اور
15:45اور وہ صاحب انساب نہ ہو
15:47وہ صاحب انساب نہ ہو
15:50یعنی جو
15:51نساب اماؤنٹ ہیں
15:52جو کہ
15:53چھ سو بارہ گرام سلور ہیں
15:55اچھا
15:56نساب کے دو
15:57تھرش رولز ہیں
15:59ایک چاندی کے اعتبار سے
16:01ایک سونے کے اعتبار سے
16:03تو چاندی کے اعتبار سے
16:04وہ سکس ان ان ٹول گرام سلور ہے
16:06چھ سو بارہ گرام چاندی
16:07اور سونے کے اعتبار سے
16:09ایٹی سیون گرام سونا
16:11تو وہ کہاں نے یہ لکھا ہے
16:13کہ جو
16:14چھوٹے والا ہے
16:16یعنی آج کل کے اعتبار میں
16:18چاندی
16:18تو اس کو
16:19کنسرر کیا جائے
16:20لیکن کچھ بہت
16:21ایکسٹریم سرکمسٹینسز کے اندر
16:23سونے کا بھی
16:23اعتبار کیا جا سکتا ہے
16:25کہیں پہ جب
16:25بہت ضرورت ہوگی
16:27مثال کے طور پر ایک بندہ ہے
16:28جو
16:29کینسر پیشنٹ ہے
16:30اس پاس پیسے نہیں ہے
16:32اس کا علاج کرانا ہے
16:33تو اس کے پاس اتنا پیسہ تو ہے
16:35کہ
16:35کہ وہ چاندی کا نساب
16:37اس کے پاس ہے
16:39لیکن سونے کا نہیں ہے
16:40تو اس طرح کی
16:41ڈائر سرکمسٹینسز کے اندر
16:42سونے کا اعتبار کر کے
16:44زکاة دی جا سکتی ہے
16:45والدو اس کے اور بھی طریقے ہو سکتے ہیں
16:47اس کو یہ کہا جا سکتا ہے
16:48کہ آپ
16:48جو تمہارے میں سب بھی ہیں
16:50یہ تم خرچ کرو
16:51جب تم
16:51ختم ہو جائے گا
16:52تو میں تمہیں اور دے دوں گا
16:54زکاة کی
16:55مد میں
16:56تو یہ بھی ایک طریقہ ہو سکتا ہے
16:58تو
16:59اینی وی
16:59تو
17:00صاحب نساب نہ ہو
17:02صاحب نساب نہ ہو
17:03مسلمان ہو
17:05بالغ ہو
17:06صاحب نساب نہ ہو
17:08اور
17:09اس کے پاس
17:11جو
17:12لنگجری آئیٹمز ہیں
17:14ضرورت سے زیادہ چیزیں ہیں
17:17اس کے پاس
17:17کچھ ضروریات ہوتی ہیں زندگی کی
17:19کچھ ایکسٹرا چیزیں ہوتی ہیں
17:20ایک گاڑی میری ضرورت ہے
17:22دو گاڑی
17:23دوسری گاڑی
17:24اگر میرے پاس ہے
17:25تو ضرورت سے زیادہ چیز
17:26ہم ایک ہی گاڑی چلاؤں گا
17:27ایک وقت میں
17:27تو ضروریات زندگی سے بڑھ کر
17:30جو اس کے پاس چیزیں ہیں
17:31وہ بھی
17:32نساب کے
17:33اماؤنٹ سے
17:33کم کم
17:34تو میں ریپیٹ کر دیتا ہوں
17:36مسلمان ہو
17:38بالغ ہو
17:39صاحب نساب نہ ہو
17:41اور جو
17:42ضروریات زندگی سے
17:44ضائد چیزیں ہیں
17:45ایکسٹرا ہیں
17:45لگجری آئیٹمز ہیں
17:47وہ ان کی
17:48ویلیو بھی
17:48نساب سے کم ہو
17:50ایسے شخص کو
17:51زکاہ دی جا سکتی ہے
17:52ایسے شخص کو
17:54زکاہ دی جا سکتی ہے
17:54کبھی کبھی ایسے لوگ ہوتے ہیں
17:55نہ کیش ہے
17:56نہ سونا ہے
17:57نہ چاندی ہے
17:57نہ مالے تجارت ہے
17:58کچھ بھی نہیں ہے
18:00لیکن ان کے پاس
18:01ایک پلوٹ ہے
18:01ایک پلوٹ آف لینڈ ہے
18:03اس کے پاس
18:03تو یہ تو پلوٹ آف لینڈ
18:04ایک تو گھر میں
18:05جس میں رہتا ہے
18:05یہ تو ضرورت ہے
18:06لیکن پلوٹ آف لینڈ
18:07تو اس میں رہتا تو نہیں ہے
18:09تو وہ ضروریت
18:09ضرورت سے زائد چیز ہے
18:11تو ایسے بندے کو
18:12آپ زکاہت نہیں دے سکتے
18:13جس کے اُس پلوٹ آف لینڈز ہیں
18:15ایک گھر میں
18:17وہ خود رہتا ہے
18:18یہ تو ضرورت ہے
18:18اس کی
18:19لیکن
18:20اس کے پاس
18:20ایک اور گھر بھی ہے
18:21جیسے رنٹ آتا ہے
18:22although رنٹ
18:23جتنا آیا
18:24وہ اس کے پاس
18:25اتنا کیش نہیں ہے
18:26تو کیش
18:27سونے چاندی
18:28مالے تجارت
18:29کے اندر تو
18:30اس کے پاس
18:31اتنا پیسہ نہیں ہے
18:33جو نساب کے برابر ہو
18:34لیکن اس کے پاس
18:35ایک ایکسٹرہ گھر ہے
18:36تو ضرورت سے زیادہ ہے
18:37اس کے پاس
18:38جو کہ
18:43کہ یہ جو چارٹ
18:44یہ چیزیں وقت فلفل ہو رہی ہیں
18:46مسلمان ہو
18:46بالک ہو
18:47صاحب نساب نہ ہو
18:50اور اس کی ضروریات
18:51زندگی سے جو زائد ہے
18:52وہ بھی نساب سے کم کم ہو
18:54تو ایسے شخص کو
18:56زکاة دی جا سکتی ہے
18:58بیک شور کریں
19:00کہ
19:00اس کو
19:02اس مال کا مالک بنایا جائے
19:04وہ مالک
19:05کیش کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے
19:06کوئیسی چیز کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے
19:08دوائیاں لے کے دی جا سکتی ہیں
19:10اس کو
19:11سامان لے کے دیا جا سکتا ہے
19:13کھانے پینے کا سامان لے کے دیا جا سکتا ہے
19:16کچھ بھی چیز
19:17لیکن اس
19:18چیز کو
19:19اس کا
19:20اس کو اس کا مالک بنایا جائے
19:22یہ امپورڈن بات ہے
19:24تو یہ امید ہے
19:25کہ آپ کو
19:25ایک اصولی بات سمجھ میں آگئی ہوگی
19:27تو
19:30کسی چیز کے انفرسٹیکٹر پر
19:32ہم نہیں خرچ کر سکتے
19:33کوئی مسجد نہیں بنا سکتے
19:35کوئی اور
19:35کہیں
19:36کسی بلڈنگ کے اندر
19:39کوئی رینویشن کا کام نہیں کر آ سکتے
19:42وغیرہ وغیرہ
19:43دوسرا سوال
19:45یہ کہ
19:46کس روزے کی قضا ہوتی ہے
19:49اور کس کا کفارہ بھی ہوتا ہے
19:50دیکھیں روزہ
19:52دو چیزوں سے بچنے کا نام ہے
19:54انچینرل
19:55کھانے پینے سے بچنے کا نام
19:56نمبر ایک
19:57اور جو ازدواجی تعلقات ہیں
19:59میرٹل الیلیشنز ہیں
20:00اس سے بچنے کا نام ہے
20:04یہ دو چیزوں سے بچنے کا نام روزہ ہے
20:06یہ دونوں چیزیں
20:07ایک
20:09نومل طریقے سے بھی کی جا سکتی ہیں
20:11اور ایک
20:11ایب نومل طریقے سے بھی کی جا سکتی ہیں
20:13تو نومل طریقے سے کیا ہوتا ہے
20:16کہ آپ مو سے کھاتے ہیں
20:17اور کیا کھاتے ہیں
20:18کھانا کھاتے ہیں
20:20جو آپ کو پسند ہیں
20:20نیوٹریشنس آئیٹمز کھاتے ہیں
20:23یا آپ مزے کے لیے
20:24کچھ چیزیں کھائی جاتی ہیں
20:25کوئی نیوٹریشن
20:25دن میں خاص نہیں ہوتی ہے
20:26لیکن مزہ آتا ہے
20:27میٹھی ہوتی ہے
20:28chewing them's
20:29for example
20:30or
20:31or
20:32or
20:34or
20:35or
20:37or
20:41or
20:42or
20:44or
20:46or
20:48or
20:49or
20:50or
20:51or
20:53or
20:55or
20:56or
20:58or
20:58so, I just love it, R Comeza's
21:12if it's normal way, it's a thing.
21:15It just gives things to be better.
21:17It's from a good way.
21:18So, it's bad.
21:20And it's bad.
21:23It's bad.
21:24It's bad.
21:25کے مسلسل روزے رکھنا
21:27ساٹھ دن کے مسلسل روزے
21:29رکھنا. اس کے اندر کوئی
21:31گیپ نہیں آنا چاہیے. ایک گیپ پی آگیا دوبارہ
21:33کریں. آپ سوچیں
21:34کہ جانتے بوجھتے اس نے
21:37اللہ تعالی کی نافرمانی کر رہا ہے جبکہ کوئی
21:39ایکسکیوز ہی نہیں ہے. اگر بیمار ہو جاتا
21:41طبیعت خراب ہو رہی ہوتی ہے. تب تو
21:43اس کو روزہ توڑ دینا چاہیے تھا
21:45روکر توڑ دے تو چونکہ کوئی
21:47عذر تھا ایکسکیوز تھا
21:48تو اس کے پر صرف قضاء ہے اس کو
21:50میک اپ کرنے بعد پر کفارہ نہیں ہے
21:52لیکن یہاں پر تو وہ ریبیلیس ہو رہا ہے
21:55اس نے تو
21:57اللہ سے بغاوت کی ہے
21:59تو آپ اس کے بدلے میں ساٹھ روزے
22:01رکھیں اور رکھ لیں
22:02آسان ہے دنیا میں سب آسان ہے
22:05آخرت بہت مشکل ہے
22:06کوئی ایسا ٹائم ڈھونڈ لیں
22:09سردیوں کا دن ٹائم ڈھونڈ لیں جہاں پر
22:11روزے چھوٹے ہو گرمی نہ ہو
22:12ان دنوں میں رکھ لیں ساٹھ روزے
22:14اس میں بس ایک چیز میک شور کریں
22:17کہ بیچ میں عید نہ آتی ہو
22:18کیونکہ عید کے ایام میں
22:21روزے رکھنا منع ہے پانچ دن روزے
22:23نہیں رکھ سکتے فرش شوال کو
22:24عید الفطر دس ذلہجہ کو
22:27جو عید الازہا ہے اس کے بعد تین دن
22:28گیارہ بارہ تیرہ ذلہجہ
22:30کیونکہ ایام متشریق کہتے ہیں ان پانچ دنوں میں
22:32روزہ نہیں رکھ سکتے میک شور کریں کہ یہ پانچ دن
22:34بیچ میں نہ آجائیں کیونکہ ان دنوں میں روزہ
22:36نہیں رکھ سکتے ہاں خواتین
22:38جن کو ہیز منتلی سائیکلز ہوتے ہیں
22:41وہ ایک ان کی ایک نیچرل
22:42ایکسکیوز ہے اس کا
22:44اس کو کنسیرڈ نہیں کیا جاتا
22:46وہ بیچ میں جب آئیں گے تو روزہ نہیں رکھیں گے
22:50تو اس کا مسئلہ نہیں ہے
22:52ٹھیک ہے تو جو چیزیں
22:55ایب نومل طریقے سے کھائی جائیں
22:57مثال کے طور پر اگر ناک سے کوئی چیز کھالی
22:59یا اسی چیز کھالی جو کہ انسان کو ایسی
23:00کراہت آتی ہے
23:01یا پھر پیپر کھالیا
23:04ٹیشو پیپر کھالیا ناخن کھالیا
23:06لکڑی کھالی
23:07تو اس پہ صرف کذا ہے اس پہ کفارہ نہیں ہے
23:11کیونکہ
23:12نومل طریقے سے کھا رہا ہے لیکن یہ
23:14کھانے کی چیزیں تو نہیں ہیں
23:16یا پھر جس طرح
23:17سپوزٹری ہے
23:19اینل اوپننگ سے دوائی
23:22ڈالی جائیں تو یہ بھی چونکہ
23:24نومل طریقہ نہیں ہے
23:26ڈائجسٹیو ٹریک میں چیز پہنچانے کا تو اس سے بھی
23:29روزہ ٹوٹے گا لیکن صرف کذا ہے
23:31اس کی بھی کفارہ نہیں ہے
23:32تو امید ہے کہ اصول سمن میں آ گیا
23:34کہ موہ سے نومل طریقے سے کھایا جائے
23:36اور ایسی چیز کھائی تھی جو نوملی لوگ کھاتے ہیں
23:39اور سیکنڈلی میریٹرل الیلیشنز کی جاتا
23:41بات ہے اس میں بھی اگر
23:42ہزبنڈ وائف میریٹرل الیلیشنز کر لیں
23:45جانتے بوچھتے
23:47کہ اس کو روزہ ہے اس کو پتہ ہے
23:48اور کر لیں تو یہ بھی کذا بھی ہے کفارہ بھی ہے
23:51لیکن اگر کسی اور طریقے سے
23:53انسان اپنی
23:55سیکشل گریٹفیکیشن اچیو کرے
23:57جو کہ کسی بھی اور طریقے سے
23:59گناہ ہے
23:59تو اگر کوئی کرے گا
24:02تو اس میں لیکن چونکہ ابنومل طریقہ ہے
24:05تو اس میں کذا ہے اس میں کفارہ نہیں ہوگا
24:07لیکن روزہ ٹوٹ جائے گا
24:09تو امید ہے اصول سمن میں آ گئے ہوگے آپ کو
24:11اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق دیں
24:13اور جیسے اللہ نے ہم کا حکم دیا
24:14روزہ رکھنے کا ویسے رکھیں
24:16جیسے زکاة دینے کا حکم دیا
24:18ویسے زکاة دیں
24:19مال خرچ کریں
24:20جنرس بنیں
24:21لوگوں کی مدد کریں
24:22یہی دین اسلام ہے
24:23لوگوں کی مدد کرنا
24:24لوگوں کا خیال کرنا
24:25اپنی سلف ڈیویلپنٹ کی فکر کرنا
24:28اپنے آپ کو گناہوں سے بچانا
24:30تقویے کا حصول
24:30یہی کوشش تو ہے
24:32تو انسان کو دل کا سکون دیتی ہے
24:34تو ہمیں یاد رکھئے گا
24:36اللہ تعالیٰ ہم سب کو
24:37توفیق دیں
24:39قبول کریں
24:39باخر دعوانا
24:41الحمدللہ رب العالمین
24:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended