Skip to playerSkip to main content
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam e Azam Abu Hanifa RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #HazratimamHassanBasri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
01:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahman ar-Rahim
01:02ان تمام میں یہ عزاز بھی آپ کو حاصل ہے
01:04کہ آپ جل قدر تابعی بھی ہیں
01:06آپ کو تابعیت کا شرف بھی حاصل ہے
01:09اور آپ ان سب سے پہلے کے ہیں
01:11آپ کے بعد آنے والے جتنے بھی ہیں
01:13سب نے آپ کے سامنے سر نیاز جھکایا ہے
01:15اور مفسرین ہوں محدثین ہوں
01:18فوقہہ ہوں صوفیہ ہوں
01:20ہر طبقے میں ہمیں آپ کے چاہنے والے
01:22ماننے والے نظر آتے ہیں
01:24صدیان گدر گئی ہیں آپ کو پردہ فرمائے
01:27لیکن ہر طرف چہار دانگِ عالم میں
01:29آپ کے نامِ نامی اسمِ گرامی کی گونج ہے
01:32آپ کے کام کی گونج ہے
01:34آپ کے چاہنے والے پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں
01:36بلکہ اس عمت میں جو اکثریت ہے
01:38اکثریت آپ ہی کی فقہ سے وابستہ ہے
01:41آپ ہی کے مکتبِ فکر سے جڑی ہوئی ہے
01:44آپ کی فقہی آراء پر اعتماد کرتی ہے
01:47اور اس پر عمل کرتی ہے
01:48دیگر آئمہ بھی اپنی جگہ لائکِ تعظیم ہیں
01:51ان کا بھی ایک بڑا ہلکہ ہے
01:53ان کا بھی بڑا ایک سرکل ہے
01:54لیکن آپ کا شرف یہ ہے
01:56کہ امت کی بڑی تعداد
01:57وہ آپ سے ریلیٹ ہے
01:59اور آپ کی تعظیم بھی کرتی ہے
02:01اور تعظیم کے ساتھ آپ کی فقہی آراء پر عمل بھی کیا جاتا ہے
02:05امامِ آدم ابو حنیفہ رائیم اللہ کے بارے میں
02:07بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں
02:09ہم ان میں سے چند منتخب
02:11مطبوع کتابوں کا تعارف کرائیں گے
02:13ویسے تو میرے پاس اس وقت لسٹ موجود ہے
02:15اس میں پچاس سے زائد کتابیں
02:17باقاعدہ وہ کتابیں
02:19جو مستقلاً صرف اور صرف
02:21امامِ آدم ابو حنیفہ رائیم اللہ کے بارے میں
02:23لکھی گئی ہیں
02:24اور بڑے آئمہ نے تعلیف فرمائی ہیں
02:26پچاس سے زیادہ کی لسٹ تو میرے پاس موجود ہے
02:29قدیم آئمہ کی
02:30لیکن ظاہری بات ہے
02:31پروریام کا وقت قلیل ہوتا ہے
02:32تو ہم اس میں سے
02:33اجمالی طور پر گفتگو کریں گے
02:35اور چند منتخب مطبوع کتابوں کا دکر کریں گے
02:38جو کتابیں
02:39تاحال مفقود یا مخطوط ہیں
02:41یعنی missing ہیں
02:42یا صرف ان کے کلمین اس کے دستیاب ہیں
02:44ابھی تک publish نہیں ہوئی
02:46نہیں چھپیں
02:46ان کا تذکرہ ہم نہیں کریں گے
02:48ان سے ہم صرف نظر کرتے ہیں
02:49ان کے بھی ذکر ہمارے پاس موجود ہے
02:51کتابوں میں ان کی بھی
02:52تفصیلات موجود ہیں
02:54اور میرے پاس بھی لسٹ میں موجود ہیں
02:56لیکن میں ان کو skip کر رہا ہوں
02:57میں صرف ان کتابوں کا دکر کروں گا
02:59جو مطبوع ہیں
02:59اور ان میں سے بھی منتخب کتابوں کا
03:01تو سب سے پہلے ہمیں جو
03:03کتاب نظر آتی ہے
03:04جو سب سے قدیم مطبوع کتابوں کے اندر
03:06وہ امام ابو جعفر تحاوی راہیم اللہ
03:09جل قدر امام تھے
03:10اور خود ان کے بارے میں بھی
03:11ہم نے سرمایہ سلاف کے دو پرائم کر رکھے ہیں
03:13امام ابو جعفر تحاوی راہیم اللہ کے شاگرد رشید تھے
03:16امام ابن عبیل عوام راہیم اللہ
03:18متوفہ تین سو پینتیس سنہہ دیریا
03:21انہوں نے پوری یہ کتاب لکھی ہے
03:22ہماری میس کی زینت ہے
03:23اس کتاب کا نام ہے
03:24یہ بہترین کتاب
03:29امام ابو القاسم عبداللہ بن محمد
03:32سعید راہیم اللہ
03:33ابن عبیل عوام کے نام سے مشہور تھے
03:35امام ابو جعفر تحاوی راہیم اللہ کے شاگرد رشید ہیں
03:37متوفہ تین سو پینتیس سنہہ دیریا
03:39بہترین کتاب ہے
03:41اور امام آدم ابو حنیفہ راہیم اللہ کے بارے میں
03:43لکھی ہوئی جو کتابیں دستیاب ہیں
03:45دستیاب کتب میں سے
03:46اولین کتابوں میں سے ایک ہے
03:48بلکہ سب سے پہلی کتاب یہی دستیاب ہے
03:51سب سے قدیم مصنف یہی ہیں
03:52جو کتابیں چھپی ہوئی ہیں ان میں سے
03:54اور اس کتاب کی ایک فضیلت یہ بھی ہے
03:57کہ اس میں انہوں نے جتنی باتیں ذکر کی ہیں
03:59ساری کی ساری انہوں نے سنت کے ساتھ بیان کی ہیں
04:02ہر بات کو وہ سنت کے ساتھ ذکر کرتے ہیں
04:05کتاب تو اگرچہ یہ تاریخ کی ہے
04:07یعنی امام آدم ابو حنیفہ راہیم اللہ کی
04:09بیوگرافیس میں انہوں نے بیان کی ہے
04:10اور امام آدم کی مرویات کو بھی ذکر کی ہے آخر میں
04:13لیکن جتنی باتیں کی ہیں
04:15انہوں نے ہر بات کے ساتھ وہ سنت بیان کرتے ہیں
04:17کہ مجھ سے فلانے بیان کی
04:18ان سے فلانے بیان کی
04:19ان سے فلانے
04:20اور انہوں نے امام آدم ابو حنیفہ راہیم اللہ سے سنی
04:22یا امام آدم ابو حنیفہ راہیم اللہ کو ایسا کرتے دیکھا
04:25تو انہوں نے بہترین یعنی سنت کا احتمام کی ہے
04:28جس سے کتاب کی کریڈیبلیٹی بڑھ گئی ہے
04:30استنادی حیثیت بڑھ گئی ہے
04:32عام طور پر جو کتابیں اس طرح لکھی جاتی ہیں
04:34کسی شخصیت کے بارے میں
04:36بیوگرافی پیت ان میں آسانید کا احتمام نہیں ہوتا
04:39لیکن یہ قدیم جو مصنفین تھے
04:42ان کا یہ امتیاز تھا
04:43کہ وہ اس طرح آسانید کا احتمام کرتے تھے
04:45جس سے کتاب کے اندر جو مواد ہے
04:48اس کی وساقت جو ہے وہ بڑھ جاتی ہے
04:50اور اس سے جانچنا اور پرکھنا بھی آسان ہوتا ہے
04:53سنت دیکھ کر کہ کون سی بات جو ہے
04:55وہ کس درجے کی ہے اس کا سٹیٹس کا ہے
04:56بارال اندہ کتاب ہے لائک مطالعہ ہے
04:58پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے
05:00پھر اس کے بعد دوسرے نمبر پر ہمیں جو کتاب نظر آتی ہے
05:02وہ ہے کشف الاسار شریفہ
05:05پھر منعکب الامام ابی حنیفہ
05:07یہ بھی متوفہ
05:09تین سو چالی سنہ حجریہ ہیں
05:10بزرگ امام حارسی رائی مولا
05:12یہ بھی بڑے عالم تھے
05:13امام حافظ فقی محدث ابو محمد
05:15عبداللہ بن محمد بن یاکوب بن حارس
05:18حارسی البخاری راہی مولا
05:20متوفہ تین سو چالی سنہ حجریہ
05:21دو جلدوں میں ہے
05:22تین کتاب ہے
05:24دلچسپ بات یہ ہے
05:25کہ جو امام ابن عبدالعوام تھے
05:26جن کے میں نے پہلے ذکر کیا
05:28ان کا نام بھی عبداللہ بن محمد ہے
05:30ان کا نام بھی عبداللہ بن محمد ہے
05:33دونوں کا نام بھی ایک ہے
05:34اور دونوں ہم اثر ہیں
05:35ان کا انتقال پہلے ہوا
05:36وہ تین سو پینتی سنہ حجریہ میں
05:38انہوں نے وصال فرمایا
05:39And three- aucun Freedom of отдых in salary when they got into one day
05:42You know, five years around like five years
05:44Five years from this breed
06:00They're very interests
06:01They also worship
06:04Мы reminded Arifah RámRá actually
06:07...
06:36کہ پھر بتاتے ہیں کہ اس علاقے میں فلان فلان فلان آپ کے خوش اچین ہیں
06:40اس علاقے میں فلان فلان جو اس سے پدا چلتا ہے کہ مام ادم عنی فرائم اللہ
06:44کا جو سلسلہ ہے وہ کتنا پھیلا ہوا ہے اور دنیا کے کتنے ممالک میں
06:48اس وقت بھی ہے یہ 3400 سنہ عجریہ کے ہیں تو اس وقت بھی یعنی چوتھی
06:52سدی عجری جو ہے اس وقت بھی مام ادم کے چاہنے والے ماننے والے
06:56اور آپ کے طلامزہ اور طلامزہ کے طلامزہ اور آپ سے روایت کرنے
07:00He has been Julia that those who have been
07:05they have to tell us about the book of the U.S.
07:07Then he has been a book of Auschwitz.
07:10And he has been a book of Kachful Al-Atharim Abiyah
07:14He has been a book of Auschwitz.
07:16Abram Abiyah, by Kalim Abiyah, andi Am Hamburg
07:20Abiyah both of the Kachful Al-Asarim Abiyah
07:23He has been a book of Auschwitz.
07:26Then it will happen after his book of Auschwitz.
07:28amari rahim-hollohah ki akhbaru abhi hanifah wa sahabhu
07:32lama hussein bin aliy salami rahimallah
07:34sahi mar hai deir ke wadhan vào hay laika kanam ta
07:37us se hap ki nisbeta hai samari
07:38lama hussein bin aliy salami rahimallah
07:40matofa 436 sanhdría
07:42behterein kitaab akhbaru abhi harifah wa sahabhu
07:45اور iskonder bhi hunhau ne bhi ayesi jaya
07:47wo asanid ka ahitimam kiya
07:48alama harsi nye bhi asanid ka ahitimam kiya
07:50alama salami nye bhi asanid ka ahitimam kiya
07:52imam binel awam nye bhi asanid ka ahitimam kiya
07:56This is why these books are not the best with the edoublia
07:59so that they have success with authenticity
08:01That they have such an expectancy
08:02and that they have such an adjustment
08:04I mean, like I said, they don't have a question
08:06That they say they say it, they say it, they say it, I have to write it
08:10It's like that, I'll be right, I'll be right
08:12This is such a question
08:14This kind of stuff is not because they have such an easy way
08:18Aqbarana falan, Hadasana falan, Aqbarani falan, Mujh fulana
08:22بقاعدہ جو آسانیت کا طریقہ ہے محدثین کا
08:24اس انداز پر انہوں نے کام کیا
08:25تو یہ بہترین کام ان کا
08:27پھر اس کے بعد ہمیں ایک کتاب نظر آتی ہے
08:28حافظ ابن عبدالبرع اندلوسی رحم اللہ کی
08:31وہ بھی بہترین کتاب ہے
08:32الانتقا فی فدائل سلاسة الائمت الفو کہا
08:36حافظ مغرب حافظ ابن عبدالبرع اندلوسی رحم اللہ
08:38متوفا چار سو چھتی سنہ حجریا
08:41انہوں نے بنیادی طور پر
08:42تو یہ کتاب امام عدب حنیفہ رحم اللہ
08:44ہی کے لیے نہیں ہے بلکہ تین آئمہ
08:46کا ذکر کیا لیکن میں نے اس کا ذکر اس وجہ سے
08:48کیا وہ وجہ اس کی آگے بتاتا ہوں
08:50کہ اس کا نام میں کیوں ان کتابوں میں
08:52ذکر کر رہا ہوں ایک تو اس میں تین آئمہ
08:54کا ذکر ہے امام مالک امام شافی
08:57امام آدم ابو حنیفہ رحم اللہ
08:58ان تین آئمہ کا ذکر ہے امام
09:00احمد بن حمد رحم اللہ چونکہ محدث
09:02ہونے کی حیثیت سے زیادہ مشہور تھے تو اس لیے
09:04انہوں نے اس وقت ان کا تذکرہ نہیں کیا
09:06بعد میں امام احمد بن حمد رحم اللہ کی جو
09:08اشتہادی اعصاف ہیں وہ بھی نکھر کر
09:10سامنے آئے ہیں تو بعد والوں نے ان کو
09:12بطور مشتہد بھی تسلیم کیا اور ان کا
09:14تذکرہ کیا ہے بارالحافظ عمد براندول
09:16سیر آئی مولا نے ان کا تذکرہ
09:18اس میں نہیں کیا اس میں صرف انہوں نے ان حضرات
09:20کا تذکرہ کیا ہے کہ جو اس وقت جو ہے وہ سب
09:22کے نزدیک مسلم تھے اشتہادی آراء
09:24کے اعتبار سے اور آئے امام مطبو
09:26تھے امام مالک امام شافی
09:28امام آدم ابو حنیفہ رحمہ اللہ
09:30اور امام احمد بن حمد رحمہ اللہ کے
09:32اشتہادی آراء جب نکھر کر آئی ہیں تو پھر
09:33عمد کے بڑے طبقے نے ان کو بھی تسلیم کیا
09:36اور پھر ان کو بھی اسی طرح جو ان کا
09:37بجا مقام ہے وہ دیا گیا ہے
09:39تو یہ حافظ عمد براندول سیر آئی مولا نے
09:41اس کتاب الانتقا کے اندر
09:43امام آدم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا تذکرہ
09:46بڑے ہی امدہ انداز میں کیا ہے اور
09:47آپ پر اگر کسی نے کوئی اترازات کیے ہیں
09:50غلط فہمی کی وجہ سے یا کم فہمی
09:52کی وجہ سے یا حسد کی وجہ سے
09:54یا اینات کی وجہ سے تو انہیں اترازات
09:56کا امدہ جواب بھی دیا ہے
09:57اس کتاب کا ذکر میں اس وجہ سے
10:00کر رہا ہوں مطور خاص حالانکہ یہ صرف
10:01امام آدم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں نہیں
10:03لکھی گئی بلکہ دیگر آئیمہ کا بھی
10:06تذکرہ ہے اس لئے دیکھر کر رہا ہوں
10:07ایک تو یہ بتانے کے لئے کہ حافظ ابن
10:09عبدالبر اندلسی رحمہ اللہ خود
10:11مالکی ہیں امام مالک کے مکتب
10:13فکر سے وابستہ ہیں حنفی
10:15نہیں ہیں اس کی بوجود دیکھیں انہوں نے
10:17امام آدم کا کتنے امدہ انداز میں ذکر بھی
10:19کیا ہے اور دفاع بھی کیا ہے تو ایک تو
10:21اس سے یہ پتا چلا کہ ہمارے آئیمہ کتنے
10:23کشادہ قلب تھے اور وہ کس طرح
10:25حق بات کا دفاع کرتے تھے چاہے
10:27وہ خود اس مکتب فکر سے وابستہ نہ ہو لیکن
10:29اگر بات حق ہوتی ہے تو اس حق بات کا
10:31وہ دفاع کرتے تھے تو ان کی کشادہ
10:33قلب بھی ان کا اخلاق وادے ہوتا ہے
10:35اور آئیمہ کے لئے ان کا جو
10:37احترام اور تعظیم اور رسپیکٹ
10:39ہے وہ بھی اس سے وادے ہوتی ہے اور دوسرا
10:41اس سے امام آدم کی عظمت بھی ظاہر ہوتی ہے
10:43کہ ایسا نہیں ہے کہ صرف جو ان کے
10:45ماننے والے ہیں حنفی مکتب فکر کے
10:47لوگ ہیں صرف انہوں نے ہی ان کے بارے میں کتابیں
10:49لکھی ہیں بلکہ جو حضرات ان سے
10:51وابستہ نہیں تھے دیگر فکروں سے
10:53وابستہ ہیں مالکی ہیں یا ہمبلی ہیں
10:55یا شافی ہیں انہوں نے بھی بقاعدہ کتابیں
10:57امام آدم حنیفہ رائیم اللہ کے بارے میں لکھی ہیں
10:59اور ان کو خراج تحسین پیش کی ہے اور
11:01بڑے امدہ انداز میں ٹریبیوٹ پیش کی ہے
11:03ایک تو یہ حافظہ دنوز برندول سیر
11:05رائیم اللہ کے مالکی آگے بھی جن کتابوں
11:07کا میں ذکر کروں گا اس میں شافی فوق
11:09ہاں کی کتابوں کا ذکر بھی آئے گا اور
11:11ہمبلی فوق ہاں کی کتابوں کا تذکرہ بھی آئے گا
11:13کہ جنہوں نے امام آدم حنیفہ رائیم اللہ کے
11:15شان میں کتابیں لکھی ہیں ان کا دفاع بھی کیا ہے
11:17ان کی بیوگرافی بھی بیان کیا اور ان کو
11:19ٹریبیوٹ بھی پیش کیا ہے تو اس میں سے یہ گیا
11:21الانتقا بڑی امدہ کتاب شاندار کتاب
11:23پھر اس کے بعد ہمیں کتاب نظر آتی ہے
11:25مناقب امام العمہ ابی حنیفہ نومان بن ثابت
11:29وفدائل ہو و وفات ہو
11:30و اخبار اصحابی
11:32پھر اس کے بعد ہمیں ایک رسالہ نظر آتا ہے
11:58الابانہ کے نام سے
11:59الابانہ فرد علی المشنعین علی ابی حنیفہ
12:02قادی ابو جعفر بلخی سرماری
12:05متوفہ چار سو پچتر سنہ اہدریہ
12:07انہوں نے بھی امدہ انداز میں
12:08انہوں نے بھی بقاعدہ محمد حنیفہ رائیم اللہ کے
12:10دفاع میں کتاب لکھی ہے
12:12اور رسالہ ہے بقاعدہ
12:13اور اس میں انہوں نے بڑا امدہ کلام کی ہے
12:15جو محمد حنیفہ رائیم اللہ پہ
12:17بعض لوگوں نے اترازات کیے
12:18ان اترازات کے ان شبہات کے جوابات دی ہیں
12:21اور تشفی بخش جوابات دی ہیں
12:23بڑا بہرحال یہ امدہ کام ہے آپ کا
12:25پھر اس کے بعد ہمیں کتاب نظر آتی ہے
12:26علامہ زرنجری رائیم اللہ کی
12:28علامہ زرنجری نے بھی امدہ کام کیا
12:30مناقب الامام ابی حنیفہ
12:32شمس علیمہ ابو الفضل بکر بن محمد زرنجری
12:34متوفہ پانچ سو بارہ سنہ اہدریہ
12:36دار السمان نے شائع کیے
12:38بھی حالی میں چپی ہے
12:39پہلے چپی نہیں تھی
12:39بڑے امدہ انداز میں انہوں نے شائع کی ہے
12:41دار السمان نے
12:42اور زبردست کام ہے
12:44پانچ سو بارہ سنہ اہدریہ
12:45کہ یہ بزرگ ہیں ان کا انتقال ہوئے
12:47اس میں
12:47مناقب الامام ابی حنیفہ
12:49شمس علیمہ زرنجری رائیم اللہ
12:50پھر اس کے بعد ہمیں جو ہے
12:51وہ علامہ موفق مکی رائیم اللہ
12:53موفق بن احمد مکی رائیم اللہ
12:55ان کی کتاب نظر آتی ہے
12:57مناقب ابی حنیفہ
12:58اور اس کا بقاعدہ و دو ترجمہ بھی چھپا ہوئے
13:00مناقب امام آدم کے نام سے
13:02مناقب امام موفق بن احمد مکی کی ہے
13:04متوفہ پانچ سو اٹھ سٹھ سنہ اہدریہ
13:06اور اسی کے ساتھ جو ہے
13:07وہ حافظ کردری بزازی
13:09ان کا جو رسالہ ہے
13:10وہ بھی اسی کے ساتھ لگا ہوا ہے
13:11کٹھے یا چھپا ہوا ہے
13:12پھر اس کے بعد ہمیں کتاب نظر آتی ہے
13:14السہم المصیب فردی الالخطیب کے نام سے
13:17بڑی امدہ کتاب جو ہے
13:19یہ ہے
13:19ملک معظم سلطان شام شرف دین ابو المدفر
13:22انہوں نے کتاب لکھی ہے
13:29خطیب بغدادی کتاب
13:36تاریخ بغداد میں مورخانہ انداز پر
13:39جو امام آدم انیفر آئیم اللہ کے بارے میں
13:40بادہ قوال دیے گئے ہیں
13:41اور باز حاسدین اور معاندین کا جو کلام نکل کیا گیا ہے
13:45اس کا بڑے ہی امدہ انداز میں جواب دیا ہے
13:48السہم المصیب فرد علالخطیب کے نام سے
13:50ملک معظم شرف دین ابو المدفر
13:52عیسیٰ راہی محللہ نے
13:54بڑا امدہ کام میں یہ بھی لائے کے مطالعہ ہے
13:56پھر اس کے بعد ہمیں کتاب نظر آتی ہے
13:57الانتصار والترجیح للمدھب سحی کے نام سے
14:01سبت ابن جوزی جو
14:02شمسودین ابو المدفر
14:04یوسف بن قزوگلی بن عبداللہ ترکی
14:06سمہ بغدادی
14:07مشہور ہیں سبت ابن جوزی کے نام سے
14:09متوفہ 654 سنہجریہ
14:11الانتصار والترجیح للمدھب سحی
14:13امام عیدہ منیفہ راہی مللہ کے دفاع میں
14:15اور آپ کی اجتہادی آراء کے دفاع میں
14:17رسالہ لکھا ہے
14:18امدہ رسالہ ہے
14:18یہ رسالہ بھی
14:19اس کا اردو ترجمہ بھی چھپا ہوا ہے
14:20عام دستیاب ہے
14:21پھر اس کے بعد جو ہے
14:22وہ ہمیں کتاب نظر آتی ہے
14:24حافظ شمسودین زہوی راہی مللہ کی
14:26مناقب الامام بی حنیفہ
14:27و صاحب بیہی
14:28ابی یوسف و محمد ابن الحسن
14:30حافظ شمسودین زہوی
14:31محمد بن احمد راہی مللہ
14:33متوفہ 748 سنہیفہ
14:35امدہ رسالہ ہے
14:36امام زاید کوسری
14:37اور شیخ ابن حافظ آفغانی کی
14:38تحقیق اور تعلیق کے ساتھ
14:40جو ہے وہ شائع ہوا تھا
14:41امدہ انداز میں
14:42مناقب الامام بی حنیفہ
14:43زبردست کام ہے
14:44پھر اس کے بعد ہمیں
14:45ایک رسالہ نظر آتا ہے
14:46المنتقہ من اوائلی کتابی
14:49تنویر سحیفہ
14:50یہ جو میں ذکر کر رہا تھا
14:51ہمبلی فقی ہیں
14:52ایک علامہ عبر المبرت
14:53ہمبلی راہی مللہ
14:54متوفہ 909 سنہید ریا
14:56انہوں نے کتاب پوری لکھی
14:57تنویر سحیفہ
14:58بی مناقب الامام بی حنیفہ کے نام سے
15:00امام عادم عنیفہ
15:01راہی مللہ کی بیوگرافی بھی بیان کی
15:02اور بہترین انداز میں
15:04آپ کا دفاع کی
15:05اور دیکھیں نام بھی کیا رکھا
15:06تنویر سحیفہ
15:07بی مناقب الامام بی حنیفہ
15:09امام عادم عنیفہ کے
15:10مناقب بیان کر کے
15:12اس صفحے کو روشن کرنا
15:13تو وہ کیسے ایک اشادہ کل تحال ہے
15:15کہ وہ ہمبلی مکتب فکر کی ہیں
15:17امام عامد بن حمبل راہی مللہ کے فالوئر ہیں
15:19ہنفی نہیں ہیں
15:19اس کے باوجود انہوں نے امام عادم کی
15:21شان میں آپ کے مناقب پر
15:23یہ کتاب لکھی ہے
15:24یہ مکمل کتاب دستیاب نہیں ہے
15:26مفقود ہے
15:27اس کا کچھ حصہ جو ہے
15:28وہ ملتا ہے
15:28وہ لگا ہوا ہے ابھی حالی میں چھپا ہے
15:30اور اس کا ایک جو ہے وہ
15:31خلاصہ جو ہے
15:32وہ علامہ ابراہیم جینینی
15:33ہنفی راہی مللہ
15:34انہوں نے اس کا ایک جو ہے
15:35وہ خلاصہ تیار کیا تھا
15:36وہ خلاصہ بھی مکمل دستیاب نہیں ہے
15:39جتنا دستیاب ہے
15:40وہ چھاپ گیا گیا ہے
15:41المنتقہ من اوائلی کتابی
15:43تنویر صحیفہ کے نام سے
15:44اور اس کے ساتھ ہی وہ
15:45تنویر صحیفہ کے وہ صفحات بھی لگائے ہیں
15:47جو صفحات دستیاب ہیں
15:48یہ بھی امدہ انداز میں شاہی ہوئی
15:50ابھی لائک مطالعہ ہیں
15:51علامہ ابراہیم جینینی
15:52جو ہے وہ متوفہ
15:53گیارہ سو آٹھ سا نہجریہ ہیں
15:54اور علامہ ابراہیم بیبرہ
15:55دھنبلی خود
15:55صاحب تنویر صحیفہ جو ہے
15:57یہ متوفہ نو سو نو سا نہجریہ
15:58امدہ کام
15:59پھر اس کے بعد میں کام نظر آتا ہے
16:00امام جلال الدین
16:01سیوتی شافی رائی مولا
16:03متوفہ نو سو گیارہ سا نہجریہ
16:05آپ کی کتاب
16:05تبعید و صحیفہ
16:07بی منعکب یا بی حنیفہ
16:08بہترین انداز میں
16:21بیان کر گئی
16:22یعنی ان حضرات
16:22اب یہ بھی شافی ہیں دیکھیں
16:24ہنفی مکتب فکر سے تعلق نہیں ہیں
16:25لیکن امام صاحب کا دفاع بھی کر رہے ہیں
16:27امام صاحب کے منعکب بھی بیان کر رہے ہیں
16:29اور شان کیسے بیان کر رہے ہیں
16:30اور نام بھی کیسے رکھ رہے ہیں
16:31ان کے ناموں کو دیکھیں جیسے
16:33علامہ ابراہیم بیبرہ
16:34دھنبلی رائی مولا
16:35نام رکھا تنویر و صحیفہ
16:36صفحہ روشن کرنا
16:37انہوں نے بھی نام رکھا
16:38تبعید و صحیفہ
16:39صفحہ روشن کرنا
16:40منور کرنا
16:41صفحہ کو روشن کرنا
16:43امام عادم بنیفر آئیم اللہ کے منعکب بیان کر گئی
16:45یعنی ان حضرات کے نظرک
16:47امام عادم ایسے امام ہیں
16:48جو جر ان کے منعکب بیان کیے جائیں
16:50تو اس سے کتاب کے صفحے روشن ہو جاتی ہیں
16:52اور کیوں نہ روشن ہو
16:54بلکہ ہم تو کہتے ہیں
16:55کہ اس سے جو پڑھنے والا
16:56یا سننے والا ہے
16:57اور واقعی انصاف والا ہو
16:59منصف ہو
17:00اور حسن اعتقاد رکھنے والا ہو
17:02تو اس کا دل بھی روشن ہو جاتا ہے
17:03تو جس طرح کتاب کے صفحے روشن ہو جاتے ہیں
17:05تو ایسے ہی دل و دماغ کے صفحے بھی
17:07روشن ہو جاتے ہیں
17:08امام عادم بنیفر آئیم اللہ کے منعکب کے ساتھ
17:10پھر ہمیں اس کے بعد ایک کتاب نظر آتی ہے
17:12اقود الجمان فی منعکب
17:14امام عادم بن حنیفر نومان
17:16یہ بھی جو ہے وہ شافی بزرگ ہیں
17:17لامہ محمد بن یوسف صالحی شامی دمشقی راہیم اللہ
17:21متوفہ 944 سنہ دریہ
17:23شافی فقی ہیں
17:24حنفی مکتب فکر سے تعلق نہیں ہے
17:26اس کے پہنچ کتاب لکھ رہے ہیں
17:27اور جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں
17:28بعد والوں نے جو متاخرین نے لکھی ہیں
17:30متاخرین کی کتابوں میں
17:31سب سے امدہ اور سب سے جامع
17:33اور سب سے زقیم کتاب یہی ہے
17:35اقود الجمان
17:35اور انہوں نے بہترین انداز میں
17:37امام عادم بنیفر آئیم اللہ کا اس میں دفاع فرمایا
17:40اور یہ علامہ شامی کے نام سے بھی مشہور ہیں
17:42ایک علامہ شامی مشہور ہے
17:43امام ابن عابدین شامی صاحب رد المحتار
17:45وہ حنفی ہیں وہ لگیں
17:46یہ علامہ شامی ہیں لگیں
17:47ان کی سیرت مشہور ہے
17:48سیرت شامیہ
17:49صبح الحدہ و الرشاد
17:50فی سیرت خیر الاباد
17:52اس نام سے چھپی ہوئی ہے
17:53پھر اس کے بعد ہمیں کتاب نظر آتی ہے
17:54الخیرات الحسان فی مناقب الامام العادم
17:56ابی حنیفہ نومان
17:57امام ابن حجر حیتمی مکی رائی مولا
17:59متوفہ 973 سنہ حجریا
18:02یا 974 سنہ حجریا
18:03اللہ اختلاف الاقبال
18:04یہ بھی بہترین علم
18:06یہ بھی شافی عالم تھے
18:07انہوں نے بھی جہاں
18:08امام آدم کے دفاع میں لکھا ہے
18:09امام آدم کے مناقے میں لکھا ہے
18:11اور بڑا امدہ کلام کی ہے
18:12اب یہ آئیمہ جہاں
18:13وہ شافی آئیمہ ہے
18:14لیکن کیسا امدہ کلام کر رہے ہیں
18:16پھر اردو کے اندر ایک رسالہ ہے
18:17امام آدم پر اعتراضات کی حقیقت کے نام سے
18:19پروفیسر نوربچ توقلی
18:21جن کی کتاب مشہور ہے
18:22سیرت رسول عربی
18:23اور کورس میں پڑھائی بھی جاتی ہے
18:24اور اردو میں نام رکھا
18:30امام آدم پر اعتراضات کی حقیقت
18:32بہترین انداز میں
18:33جو ہے وہ کلام کیا ہے
18:35اور جو جرہ تعدیل کے اصول ہیں
18:37ان کی روشنی میں
18:38امام آدم کا درست ہونا واضح کیا ہے
18:40اور ایک اور ابھی حالی میں کتاب چھپیے
18:42بڑی امدہ کتاب ہے
18:43فساہت ابی حنیفہ
18:45دلائل منظرت الام آدم
18:47دار الفتح نے شائع کیا ہے
18:52امام آدم کی فساہت اور بلاغت
18:54کو واضح کیا گیا
18:54اور امام آدم کی عربیت پر
18:56جو بعض حضرات نے شبہ پیش کیا تھا
18:57بعض مجھول اقوال کو لے کر
18:59تو ان پر بہترین انداز میں کلام کیا
19:01اور بے خوبن سے اکھیڑ کے پھینک دیا
19:03شبہت کو بڑا امدہ انداز میں
19:04اللہ تعالیٰ فساہت ابی حنیفہ
19:06رحمہ اللہ
19:07اللہ تعالیٰ و تعالیٰ امام آدم
19:08ونیفہ رحمہ اللہ کے دراجات کو
19:10اور بلند فرمائے
19:11اور ہمیں آپ کے فوج و برکات
19:12صحیح وافر عطا فرمائے
19:14و آخر دعوانا
19:15ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended