Skip to playerSkip to main content
Hazrat Imam e Azam Abu Hanifa RA | Talk Show

Host: Qari Younas

Guest: Taimoor Farooqi, Mufti Khalil Ahmad Qadri

Watch All the Latest Videos — Click Here➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J&si=vyUQhPUnF2GodGWR

#aryqtv #HazratImameAzamAbuHanifaRA #TalkShow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00NIGAH BAL-E SHRIGHT HRT NUMAN BIL THAWIT
00:10BISMILLAHI RATHERHMANI R ARAHIM
00:14ALLAHUM ASLLIN ALA HIHSYDINAH MOWLANAH MAHAMMADU ALA LIHEE WAHSAHBHI WABARIK WAHSALIM
00:20ASSELAMA ALIKUM RAHMATULLAH WBRAKATU HON
00:23INTIHAI MAHTARM UKRAM NADRIN SAAMIN BATEMKIN A R Y Q TV PER
00:27I'm on your behalf, you know and I'mtit.
00:31Aajahemarie khushbhatiya hai kya khasoci program ke saatht
00:34Sirajul Amma, Kashiful Ghumma, imam A'azem, imam A'alam, imam A'afzal, imam A'azem Abu Hanifah,
00:44Hضرت N'umar bin Thabit, radiyallahu ta'ala anhu ka haseen zikr ke saat hazir hain.
00:50Imam A'azem Abu Hanifah, rahmatullah hatalai ki shaksiyet per hem bat kurte hai.
00:53شهرہ آفاق شیئر
00:55جس کے اندر امام آدم ابو حنیفہ کی تقلید کا ذکر ہے
00:58ان کے مذہبے ہنفیہ کا ذکر ہے
01:00شاعر کہتا ہے
01:01بندہ پروردگارم
01:03امت أحمد نبی
01:05دوستدار چاریارم
01:11تابع اولاد علی
01:13مذہبے ہنفیہ دارم
01:15ملت حضرت خلیل
01:18خاک پائے غوث آزم
01:20زیر سائے ہر ولی
01:21I am
01:51Hi, Mr. Mr. Mayor, Dr. Mr. Dr. Mr. Alaykum
02:21And what do you think?
02:51And what do you think?
03:21And what do you think?
06:21And what do you think?
07:21And what do you think?
07:51And what do you think?
08:51Yeah.
08:53Yeah.
09:25Yeah.
09:27Yeah.
09:57Yeah.
10:27Yeah.
10:29Yeah.
10:59Yeah.
11:01Yeah.
11:03Yeah.
11:04Yeah.
11:06Yeah.
11:08Yeah.
11:10Yeah.
11:12Yeah.
11:14Yeah.
11:16Yeah.
11:18Yeah.
11:20Yeah.
11:22Yeah.
11:24Yeah.
11:26Yeah.
11:28Yeah.
11:30Yeah.
11:32Yeah.
11:34Yeah.
11:36Yeah.
11:38Yeah.
11:40Yeah.
11:42Yeah.
11:44Yeah.
11:46Yeah.
11:48Yeah.
11:50Yeah.
11:52Yeah.
11:54Yeah.
11:56Yeah.
11:58Yeah.
12:00Yeah.
12:02Yeah.
12:04Yeah.
12:06Yeah.
12:08Yeah.
12:10Yeah.
12:12Quran's prayer
12:42Kitsi ustadiqat ke muncet pere faya zho jaye
12:45To humar re an der berdash fhtimho g ilie
12:46Um ame apni baat ki terdeed nahi mantei
12:48Hemaari baat kukui aegoej oebjjektion
12:50Dede de to hem usipar ladeai činio
12:52Car ditei hy, juggra floru car ditei
12:54Imam-e-azam ka joh eek fiqah ke
12:56Masail ka istimbad ka andaaz bada khubzorot hote tha
12:58جo eunki ilmi khabaliyyet ki dalalet hai
13:00Kik Häyag kao koi basi kao iap shayatati
13:02To usipar uus musl hoe apnee sienkdod
13:04طلباء کے سامنے پیش کرتے
13:06پھر طلباء اپنی آراء اس پر پیش کرتے
13:09اور بعض وقت ایسا ہوتا کہ
13:10قبلہ کے حضرت امام عظم
13:12کو بعض وقت موقف کرنا پڑتا
13:14کسی بات سے پیچھے ہٹنا پڑتا
13:16یہ آپ کی عظیمت
13:18اول العظم ہونے کی
13:19ایک علامت ہے
13:20اور دوسری چیز
13:21حضرت امام عظم رضی اللہ تعالیٰ
13:22آپ کی جو علمی قابلیت
13:25میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ
13:26آج پوری دنیا کے اندر
13:28جو فقہ حنفیہ ہے
13:30وہ چار دنگے عالم پھیلے ہوئی ہے
13:32عرسو اکثریت جو ہے وہ آپ کے فالورز ہیں
13:35اب مجھے بتائیں کہ وہ لوگ
13:37جو اعتراض اس بات پر کرتے
13:38کہ امام عظم نے
13:39جو ہے وہ حدیث پر جو ہے
13:41وہ علم کا کام نہیں کیا
13:42آپ کے پاس ایک مسئلہ آیا
13:44تو آپ نے اس مسئلے کا جواب بتا فرمایا
13:46تو صاحبین جو لوگ بیٹھے ہوئے
13:48تو انہوں نے کہا جی آپ
13:48اہل الرائے میں سے ہیں
13:50آپ نے اپنی رائے قرآن اور حدیث کے خلاف پیش کی ہے
13:53آپ نے فرمایا کہ ہم اپنی رائے پیش نہیں کرتے
13:55جب بھی میں کسی مسئلے کو بیان کرتا ہوں
13:57تو پہلے قرآن سے اس کا حوالہ جھونتا ہوں
13:59قرآن کے بعد سنت رسول
14:00پھر عمل صحابہ
14:02حتیٰ کہ اگر ہمیں کوئی
14:04ایک کول کسی صحابی کا ملجے
14:05تو ہم اس کو بھی مان لیتے ہیں
14:07پھر آپ نے فرمایا کہ ہم مجتحد ہیں
14:09اور ہمارے جو تابعین کے اس دور کے لوگ ہیں
14:11وہ بھی مجتحد ہیں
14:12اور پھر آپ نے فرمایا کہ
14:13اگر میری بات کے مقابلے میں
14:15رسول اللہ علیہ السلام کی کوئی حدیث تمہیں آجے
14:17تو میری بات کو تم دیوار پر دے مارو
14:19یہ اس بات کی دلالت ہے
14:20کہ حضرت امام عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:22آپ کے اگر تلامزہ کی بات کریں
14:25حضرت قاضی ابو یوسف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:28حضرت امام محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:30یہ جو صاحبین ہیں
14:31یہ وہ شخصیات ہیں
14:33جنہوں نے سینکڑوں نہیں ہزاروں مسائل
14:35میں حضرت امام عاظم سے استفادہ کیا
14:38اور پھر ان کی جو عدلہ مشہور قطب ہیں
14:41وہ زمانے میں ہمارے سامنے ہیں
14:43کہ آج ایک علمی مقام آپ کا
14:46جو آپ کی وساطت سے شروع ہوا
14:47آج تک اس پر کام جاری اور ساری ہے
14:50یہی مقام و مرتبہ
14:52اللہ رب العزت نے آپ کو اطاف فرماتا
14:54کیا کہنے پروفیسر خوبصورت گفتگو
14:56اور ذکر جاری ہے
14:57امام عاظم و حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ لے کا
15:00ہمارے ساتھ رہیے ملاقات کرتے ہیں
15:01انتہائی مکرم ناظرین آج ہماری خوشبختی ہے
15:05کہ ہم سیراج الاما
15:07کاشف الگمہ
15:08امام اعلم امام افضل
15:11امام اعظم ابو حنیفہ
15:12حضرت نومان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:15کا حسین ذکر کر رہے ہیں
15:17آپ کا علمی مقام اتنا بلند ہے
15:19اتنا بلند ہے
15:20کہ وہی بات جو قبل پروفیسر صاحب نے کی
15:22کہ لوگ کہتے کہ آپ
15:24جناب اجتحاد کے بعد
15:26آپ حدیث مصطفیٰ کو
15:29پیچھے کر دیتے ہیں
15:30اور قیاس کو آگے لے آتے ہیں
15:31تو امام باکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:34آپ کی جلوہ فرما ہوئے
15:36تو آپ نے یہی آپ لوگوں کے
15:38کہنے پر اعتراض کیا
15:39تو آپ نے بہت سے مسائل
15:40ان کے سامنے رکھے
15:41اور ایک دفتر کھول دیا
15:43اور بتایا کہ
15:44میں سنت مصطفیٰ کو مقدم رکھتا ہوں
15:47اور اس سے آگے بھی
15:48میں قرآن پاک کو مقدم رکھتا ہوں
15:49پھر اجتحاد کی طرف جاتا ہوں
15:53تو آپ نے جب بہت سے مسائل سنے
15:54اور امام آزم کا علمی مقام دیکھا
15:57تو امام محمد باکر رحمت اللہ تعالیٰ نے
16:00امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ کے
16:03ماتھے کو چملیا
16:04تو یہ آپ کا علمی مقام ہے
16:05کبھل ڈاکس صاحب آپ کا جو فقی مقام ہے
16:08فقی
16:08اس میں میں چاہتا ہوں روشن ڈالیے
16:10ماشاءاللہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے
16:13کہ فقہ کے اندر آپ بانی کہلاتے ہیں
16:15ٹھیک ہے
16:15ہر چیز کی ایک تدوین ہوتی ہے
16:17قرآن کری فرقہ نے حمید کی تدوین کا ذکر بھی کتابوں میں ملتا ہے
16:19حدیث کی تدوین کا بھی ملتا ہے
16:21اور فقہ کی تدوین کا
16:22آپ فقہ کی بنیاد رکھنے والے ہیں
16:24اور میں نے آپ کو پہلے عرض کیا
16:25کہ فقہ
16:26لفظ جب فقہ استعمال ہوتا ہے
16:28اس سے مراد معنی حدیث ہے
16:30ٹھیک ہے
16:30کیونکہ ایک ہے رویت حدیث کی
16:32ایک ہے رویت معنی حدیث کی
16:34تو فقہ کا معنی معنی حدیث ہے
16:36پہلے تو لوگوں کے ذہن سے مغالطہ نکلنا چاہیے
16:38کہ جب ہم فقہ لفظ بولتے ہیں
16:39تو آج کل نئی نسل کے ذہن میں
16:41یہ ایک بیج بویا جاتا ہے
16:42کہ فقہ کیا چیز ہے
16:43میرے بھائی فقہ صرف و صرف یہ مفہوم ہے
16:46دنیا کو پتا چلنا چاہیے
16:48کہ یہ قرآن اور حدیث کا معنی ہے
16:50جو ایک تریری شکل میں آگے پیش کیا جاتا ہے
16:53آپ نے بقیدہ چالیس اپنے علماء کی
16:56اپنے شہردوں کی کمیٹی بنای ہوئی تھی
16:57اور جب بھی کوئی مسئلہ ڈسکس ہوتا
16:59تو آپ اپنی کمیٹی کے سامنے رکھتے
17:01ہر بندے سے اپنی رائے لیتے
17:03اور جس کی رائے کو مضبوط پاتے
17:04بساوقات اپنی رائے کو چھوڑ کر
17:06اس کی رائے پر عمل کیا جاتا ہے
17:07اور بعد میں بھی یہ کیفیت موجود ہے
17:09آپ کے شہردوں کے اندر حضرت
17:11امام زفر بن حضیل
17:12سب سے بڑے شہرد ہیں
17:13جو حضرت ابو یوسف اور امام محمد کے
17:15استاد بھی ہیں اور آپ کے شہرد بھی ہیں
17:17سب سے بڑے آپ کے شہرد وہ ہیں
17:18اور آپ کی مسئلہ پر بھی
17:20شہرد جو ہے وہ امام یوسف اور امام محمد
17:23اس کی ایک وجہ میں آپ کے سامنے عرض کر دیتا ہوں
17:25وجہ شہرد کیا ہوئے
17:26کیونکہ شہرد کی وجہ عمومی طور پر کتابیں بن جاتی ہیں
17:28اب ان کی اپنی ذاتی کتاب کوئی نہیں ہے
17:31وگرنا آپ کے وسائل فرمانے کے بعد
17:33آپ کی مسئلہ پر امام زفر ہی بیٹھیں
17:35اور قاضی ابو یوسف اور امام محمد
17:38ان کے شہرد بن کے بیٹھیں
17:39لیکن مختصر سی عمر پائی انہوں نے
17:41اور تالیس سال کے عمر میں آپ کا انتقال ہو گیا تھا
17:43امام زفر بن حضیل کا
17:44سب سے بڑے آپ کا شہرد وہ تھے
17:46تو ہماری فقہ ہنفی کے اندر سترہ آرہ آج بھی ایسی ہیں
17:49سترہ مقامات آج بھی ایسے ہیں
17:51جہاں حضرت امام زفر بن حضیل کی
17:53رائے کو ابو حریفہ کی رائے پر بھی ترجیح دے جاتی ہے
17:56یہ بھی آپ نے ایک فکر دیا
17:58لوگوں کے سامنے
17:58اور پھر آپ نے صحابہ کرام سے ملاقات بھی کی ہے
18:01بلکہ حضرت زید بن حریف سے تو آپ نے روایات بھی لیئے
18:03آج بھی حدیث کی کتابوں کو اگر سامنے رکھا جائے
18:06تو حدیث کی روایات میں
18:08سب سے مضبوط روایت سمجھا جاتا ہے
18:09سنائیات کو
18:10جس میں رسول پاک اور آپ کے درمیان صرف دو واسطے ہو
18:13تو سب سے زیادہ حدیث کی روایت کے اندر بھی
18:16سنائیات اگر پائی جاتی ہیں
18:17تو ابو حنیفہ کی کتابوں میں پائی جاتی ہیں
18:19آپ کی کتابوں کے درمیان
18:20یعنی آپ نہ صرف یہ کہ فقی ہیں
18:22آپ حدیث کے راوی بھی ہیں
18:23اور بلکہ فقہا نے تو یہاں تک فرمایا
18:25کہ جب ابو حنیفہ کی بات ہو
18:27تو فرمایا ابو حنیفہ کی بات کو رائے نہ کہو
18:29بلکہ اسے قرآن اور حدیث کہو
18:31اور بس سے بھی ایک حدیث کی طریف ہم نے یہ بھی سنیا
18:33حدیث کی طریف میں یہ بھی شامل ہے
18:35کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا کال ہو
18:36یا کسی صحابی یا تابع
18:38تو آپ کی خدمات جو فقی ہیں
18:51اس میں یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ فقہ کے بانی ہیں
18:52پھر دنیا کو مسائل سکھانے والے ہیں
18:54جو چالیس ہزار مسائل جو میں نے آپ کو بتایا
18:57کہ ایک تو فقہ واقعاتی ہے
18:58تو ایک ہے فقہ کے اندر کے کوئی سوال کبھی پیدا ہوگا
19:03اس وقت پوچھا نہیں گیا
19:04لیکن اپنی کمیٹری میں بیٹھ کیا
19:06آپ نے یہ فیصلہ فرمایا
19:07جو کبھی پیدا ہوگا تو اس کا جواب اس طرح دیا جائے گی
19:09اس کے بعد پھر آپ نے
19:11آپ کا تقویت و حیرت بھی تھا
19:13عبادت و ریاضت بھی تھے
19:14آپ ہفتے کے سات دنوں کے اندر
19:16دو دن چھوٹی کرتے تھے
19:18ایک دن جمعہ کے نماز کے لیے
19:20اور لوگوں کے مسائل کے لیے
19:21ایک دن کاروبار کے لیے
19:22جمعہ کا دن صرف اور صرف
19:24آپ کا لوگوں کو مسائل بتانے کے لیے ہوتا تھا
19:26اور کوئی کام نہیں
19:26نماز پڑھنی ہے
19:27جمعہ پڑھانا ہے مسائل بتانے
19:29باقی سارے معاملات ان کے جو ہے نا وہ
19:30اس دن نہیں ہوتے تھے
19:32ہفتے کے دن صرف کاروبار کرنا ہے
19:33اور کاروبار کر کے جو اس کی حلال کمانا ہے
19:36پورا ہفتہ اس پر گزارا کرنا ہے
19:37نہ صرف گزارا کرنا ہے
19:39بلکہ آپ تو ماشاءاللہ
19:40فقراء اور مساکین کو کھلاتے بھی تھے
19:42یہ تو فقہ کو پڑھنے سے پہلے
19:43بلکہ فقی بڑھنے سے پہلے بھی آپ کے جاری ویعت تھی
19:46کیونکہ آپ نے بڑی دیر کے بعد یہ دین پڑھنا شروع کیا ہے
19:48ابتداء ان آپ
19:49کاروبار کرتے تھے اپنے واندہ گرامی کے بعد
19:52ایک دفعہ امام شعبیس سے آپ کی ملاقات ہوئی
19:54تو فرمایا بیٹا کیا کرتے ہو
19:55وارد کی کپڑک کا کاروبار کرتے ہو
19:57فرمایا بیٹا کبھی علماء کے پاس بھی بیٹھے
19:58بیٹھا کرو
20:00بس اتنی بات سننے کی دیتی
20:01فرماتے ہیں کہ
20:02میں نے بزاروں میں جانا ہی چھوڑ دیا
20:05اور پھر میں نے علماء کے پاس بڑھنا شروع کر دیا
20:08پھر علماء سے پڑھا
20:09آپ نے خود اپنے اسادزہ کی تعداد چار ہزار سے زیادہ بتائی
20:12پھر آپ نے خود فرمایا ہے
20:14کہ میں نے زندگی کے اندر کوئی ایک نماز بھی ایسی نہیں پڑھی
20:16جس نماز میں میں نے
20:18نماز پڑھنے کے بعد اپنے لیے
20:20اپنے والدین کے لیے اور اپنے اسادزہ کے لیے
20:22بخشش کے دعا نہ کیوں
20:23یہ بھی آپ لوگوں کو ایک قدر سکھا رہے ہیں
20:26اور
20:26آپ نے زندگی کے اندر پچپن حج کی ہیں
20:29صرف ستر سال آپ کی عمر مبارک ہے
20:32اور ستر سال کی عمر میں
20:33آپ نے پچپن بار حج کیا ہے
20:35یعنی عبادت اور ریاضت کے اعتبار سے بھی آپ کی یہ کیفیت ہے
20:37اور جاتے ہوئے بھی آپ راستے میں
20:39لوگوں کو دین پڑھاتے جاتے تھے
20:40تو آپ نے اشارہ فرمایا
20:42امام محمد باکر رحمت اللہ تعالیٰ کا
20:44وہ مدینہ شریف کا ہے
20:45جب بشت ندوی شریف کے اندر داخل ہوئے
20:47تو کسی نے ان کو بتایا
20:48کہ یہ وہ بندہ آ رہا ہے
20:50جو اپنی رائے کو
20:51امام حضرت کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:54حدیث پر ترجیح دیتا ہے
20:55آپ نے بلالیا
20:56آپ کا حق تھا
20:57اہلِ بیعت کی آپ سرخیل تھے
20:59آپ نے بلالیا فرمایا
21:00ہم بھی
21:00ابو حریفہ آپ کے بارے میں یہ سنا ہے
21:02تو آپ نے فرمایا
21:03یہ ممکن نہیں ہے
21:04کہ میں اپنی رائے کو
21:04رسول پاک پر ترجیح دوں
21:06تو پھر آپ نے دو سوالات صرف کی ہے
21:08یہ بتائیے کہ
21:09نماز افضل ہے کہ روزہ
21:10انہوں نے فرمایا
21:11یہ افضل تو نماز ہے
21:12فرمایا کہ
21:13پھر اگر میں اپنی رائے کو ترجیح دیتا
21:15تو میں
21:16وہ عورت جو
21:18ناپاکی کے دنوں میں
21:19نماز اور روزہ دونوں چھوڑتی ہے
21:20تو میں اس کو نماز لوٹانے کا حکم دیتا
21:23کیونکہ لوٹانے کا حکم
21:24افضل چیز کا ہوتا ہے
21:25لیکن روزے کو لوٹانے کا حکم
21:27سرکار نے فرما دیا
21:28نماز کو معاف کر دیا
21:29اب انہوں نے اپنی رائے کو
21:30یہاں جھکا لیا
21:31رائے کہتی ہے
21:33کہ نماز کو لوٹانے چاہیے
21:34پھر آپ نے ان سے سوال کیا
21:36کہ عورت کمزور ہے
21:36کہ مرد کمزور ہے
21:37امام صاحب نے فرمایا
21:38کہ عورت کمزور ہے
21:39فرمایا اگر میں اپنی رائے کو ترجیح دیتا
21:42تو عورت کو دکھنا دیتا ہے راست میں
21:43لیکن قرآن پاک کا حکم ہے
21:45رسول پاک سنو کا حکم ہے
21:46کہ عورت کا آدھا حصہ ہے
21:47میں نے اپنی رائے کو چھوڑ دیا
21:49اور حدیث کو ترجیح دی
21:50یہ بات سن کر
21:51حضرت احمد مہند باقر اٹھے
21:52اور اٹھ کے آپ کے ماتھے کو چوم لیا
21:54یعنی یہ اس طرح کی آپ کی فقہ تھی
21:56اور اس طرح کی آپ کی سوچ تھی
21:58کیا کہنے ڈکسک کمال کر دی آپ نے
22:00فروغی صاحب آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہوں
22:02امام آدم ابو حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ
22:04کے بہت سے کام ہیں
22:05آپ کے اثار
22:06اور آپ کے جناب فقی
22:08آپ نے ایک علم کا سمندر ہے
22:10بہر بے کران
22:11تو میں چاہوں گا آپ اس حوالے سے
22:13ذرا روشن ڈالیے گا
22:14کہ امام آدم ابو حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ
22:16لیکن ام القتب جو ہیں
22:18ان کا ذرا میں چاہوں گا تعارف پیش کیجئے گا
22:19بسم اللہ
22:20قبلہ کری صاحب
22:21امہات القتب جو ہماری اہل حنفی ہیں
22:26ان میں جو موجود ہیں
22:27دراصل ایک چیز یاد رکھیں
22:28کہ کسی بھی مکتبہ فقہ کا
22:32جو ایک تعارف ہے
22:33اس کے افراد کی کسرت پر نہیں ہوتا
22:35ٹھیک ہے
22:36بلکہ ان کی علمی قابلیت
22:38ان کے تحریری قام
22:39اور ان کی استحقام پر ہوتا ہے
22:42کہ وہ جو مکتبہ ہے
22:44فقہ کا
22:45وہ کتنا ایک علمی کام کر کے گیا
22:47ٹھیک
22:47اور اس حوالے سے اگر ہم فقہ حنفی کو دیکھیں
22:49تو فقہ حنفی وہ ایک فقہ ہے
22:52کہ جس میں آپ کو یہ استحقام ملتا ہے
22:55کہ آپ اس فقہ کے اندر
22:57دگر متعدد جو معتمد
22:59اصل جو ہماری فقہ کی کتب ہیں وہ موجود ہیں
23:02اب معتمد جو ہماری یہ کتب ہیں
23:05وہ محاط القتب
23:05اس میں اگر ہم بات کریں
23:06تو ان میں تین شخصیات کا نام
23:08سر فیرست ہے
23:09اور وہ ہے حضرت امام عاظم ابو حنیفہ
23:12آپ کے ہی شگرت
23:13قاضی ابو یوسف
23:14حضرت امام محمد
23:15اب انہوں نے جو فقہ کے مسائل
23:18استمبات کیے ہیں
23:19جو بیان کیے ہیں
23:20وہ انہی کتب میں بیان فرمائے ہیں
23:22ٹھیک
23:22اس کو ہم اس طرح کہتے ہیں
23:23کہ یہ دراصل ظاہر الروایہ کے حوالے سے
23:25یہ کتب مشہور ہیں
23:26اور اس میں جونسہ ہے
23:28وہ المبسود بھی کتاب ہے
23:30اور جامع القبیر ہے
23:31جامع السغیر ہے
23:32ازادیات ہے
23:33اور اس کے علاوہ
23:34اسیر القبیر ہے
23:35سغیر ہے
23:36یہ تمام وہ امہات القتب ہیں
23:38جس میں اہناف کے مسائل
23:41استمبات کیے گئے
23:42بیان کیے گئے
23:42اب اس کے علاوہ
23:43ایک اور چیز آتی ہے
23:44نوادر الروایہ
23:45نوادر الروایہ یہ ہے
23:47کہ بعد میں پھر انہی قتب کی تفصیل
23:50ان کی تشریحات
23:51ان کے فتاوجات
23:53اور انہی سے مسائل اخص کر کے
23:54مزید بیان کیے گئے
23:56جس میں جو ہے
23:57وہ حارونیات آجاتی ہے
23:58جرجانیات آجاتی ہے
23:59یہ وہ نوادر الروایہ ہیں
24:01اور پھر اگر مزید ہم بات کریں
24:03تو ہمارے اس فقہ کے اندر
24:05اگر ہم پورے اس برے صغیر کو دیکھیں
24:07یورپ کو دیکھیں
24:07ترقی کو دیکھیں
24:08دگر ممالک میں دیکھیں
24:10آج بھی ان علاقوں میں
24:11اور اس کے علاوہ
24:12ہمارے دگر جو مدارس ہیں
24:15بڑے بڑے
24:15ان مدارس کے اندر بھی
24:17ان ہی قتب کو پڑھایا جاتا ہے
24:18جسا کہ الہدایہ
24:19یہ بات کی کتب ہیں
24:21یہ انہی کے ایک سلسلے کو جاری
24:22جو ہے وہ رکھا گیا
24:23الہدایہ ہے
24:24قدوری شریف ہے
24:25نورالعزا ہے
24:26یہ تمام وہ کتب ہیں
24:27جو اسی سلسلے کی ایک لڑی ہیں
24:29امہات القتب کے حوالے سے
24:30یہ چھے کتب جو میں نے آپ سامنے بیان کی
24:33وہ حضرت امام ابو حنیفہ
24:34آپ کے شاگرد قاضی ابو یوسف
24:36اور آپ کے شاگرد جو ہیں وہ
24:38حضرت امام محمد کی
24:39مجمع علم ہے یہ
24:42اس کا مجموعہ ہے
24:43جو ان چھے کتابوں میں
24:44بقاعدہ طور پر
24:45بلکہ مفتی صاحب میں تو دیکھتا ہوں
24:46اگر ہم پوری دنیا کا اگر
24:49ایک نظر ڈالیں
24:50تو ستر فیصد لوگ ہمیں
24:51ہنفی نظر آتے ہیں
24:52ہنفی نظر آتے ہیں
24:52ایسی ہے
24:52کتنا بلند مقام ہے
24:53ناظرین کرامہ حضرت ابو حنیفہ
24:56کیا مقام ہے
24:57رب کائنات نے
24:58آپ کو امام آزم کو عطا فرمایا
24:59آپ کی بارگاہ
25:00آپ کے پاس جلوہ فرما ہوئے
25:02کیونکہ وہ بڑی شخصیات ہیں
25:03آپ کے پاس امام
25:04صفیان سوری آتے ہیں
25:06مقابل بن حیان آتے ہیں
25:07امام جعفر صادق
25:08اللہ اکبر کیا مقام ہے
25:10بلند پایا شخصیات
25:12آپ کے پاس جلوہ فرما ہوتی ہیں
25:13اور آپ کے علم کے حوالے سے
25:16جب آپ اپنا علم کا نور
25:18ان کے سامنے رکھتے ہیں
25:19تو یہ ساری شخصیات
25:21جب آپ کی بات کو سنتے ہیں
25:22لوگوں نے تو کچھ اور کچھ کہا
25:24لیکن آپ نے دیکھا
25:25کہ یہ تو ترجیح قرآن کو دے رہے ہیں
25:26سنتِ مصطفیٰ کو دے رہے ہیں
25:28اقوالِ صحابہ کو دے رہے ہیں
25:30تو جناب قیاس کو نہیں دے رہے
25:31تو جناب روایت کے اندر آتا ہے
25:33فَقُومُوا كُلُّهُمْ
25:35وہ سارے حباب کھڑے ہو جاتے ہیں
25:37وَقَبَّلُوا يَدَئِهِ وَرُقْبَتَئِهِ
25:40اور جناب یہ ساری شخصیات
25:42امامِ آزم کے ہاتھوں کو
25:43اور ان کے گھڑنوں کو چوم لیتے ہیں
25:45وَقَالُوا لَهُ
25:46اور سارے حباب مل کے کہتے ہیں
25:49اَنتَ سَيِّدُ الْعُلَمَاءِ
25:51کہ تُو تو علماء کا سردار ہے
25:53ارے جنہیں امام جعفر صادق کہیں
25:56کہ تُو علماء کا سردار ہے
25:57تو اس کا مقام کیا ہوگا
25:58یہ وہی امامِ آزم ابو حنیفہ ہیں
26:00جو کہتے ہیں
26:01اگر میں دو سال امامِ جعفر کے قدموں میں نہ گزارتا
26:04تو میں ہلاک ہو جاتا
26:06ذکر امامِ آزم ابو حنیفہ جاری ہے
26:08ملاقات کرتے ہیں
26:09ایک وقفہ کے بعد
26:11ہی مکرم ناظرین ہماری خوشبختی ہے
26:19بہت بڑا اعزاد ہمارے لیے ہے
26:21اور ہمارے ساتھ مقتدر شخصیہ جلوہ فرما ہے
26:23جنابِ کبلہ ڈاکٹر مفتی خلیل احمد قادری صاحب
26:26آپ کی خدمت میں آذر ہوتا ہوں
26:27کبلہ فقہ حنفی کی جو خصوصیات ہیں
26:30میں چاہتا ہوں اس پر روشن ڈالیے
26:32ماشاءاللہ یہ بہت اہم سوال ہے
26:34جو کہ پوری روح زمین پر آپ نے اشارہ بھی کر دیا
26:37کہ ستر فیصد لوگ تو صرف فقہ حنفی پر عمل کرتے ہیں
26:40اور اگر ہم تھوڑا سا پیچھے مر کے دیکھیں
26:43تو بڑی مقتدر شخصیات
26:45جو وقت کے بڑے بڑے اولیاء ہوئے ہیں
26:48اکتاب ہوئے ہیں
26:49وہ فقہ حنفی کے اوپر قیامتے ہیں
26:50حضرت عزادت علی حجر رحمت اللہ تعالی
26:52آپ نے تو حنفی فقہ کیوں اپنائی
26:54اس کی وجہ بھی کشف مجوشنی پر اندر لکھی ہے
26:56کہ میں حضرت عبیلال حبشیل ازرانوں کے
26:58مزار مقدس پر آرام کر رہا تھا
27:01میں نے خواب دیکھا کہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
27:03خود مکہ مقرمہ کے اندر داخل ہوئے
27:05اور آپ نے ایک بڑے شخص کو اٹھایا ہوا ہے
27:07اور اس طرح اٹھایا ہوا ہے
27:08کہ اس کے پاؤں بھی زمین سے اٹھے ہوئے ہیں
27:10وہاں فرماتے ہیں کہ میرے دل کے اندر خیال پیدا ہوا
27:12کہ یہ کون ہستی ہو سکتی ہے جس کے ساتھ حضرت کا اتنا لاد ہے
27:15اتنا پیار ہے
27:16اور یہ قیفیت ہے
27:17تو سرکار داتا گنج بخش لانے لکھتے ہیں
27:19کہ سرکار نے میرے طرف اشارہ فرمائے
27:21علی یہ تیرہ اور تیرے ملک کا امام ابو حنیف ہے
27:24یعنی میرے سوال کو بھاپ کر خود ارشاد فرمایا
27:27پھر آپ نے کشف المجوب کے اندر اس پر تذیعہ کیا ہے
27:30آپ فرماتے ہیں پھر میں فکر مند ہوار
27:31اور میں نے سوچ بیچارہ شروع کی
27:32تو میں نے کہا
27:33کہ اگر تو ابو حنیفہ کے پاؤں زمین پر لگے ہوتے
27:36اور سرکار نے ویسے ساتھ جیسے کوئی کھینچ کے لے جاتا ہے محبت سے
27:39تو میں یہ سمجھتا کہ ابو حنیفہ کے اندر کچھ اپنی بقاہ موجود ہے
27:42لیکن جب پاؤں بھی زمین سے اٹھے تھے
27:44تو میں نے محسوس کیا کہ بقاہ ہے ہی نہیں
27:47یہ رسول پاک کے اندر فنا ہے
27:48تو اس وجہ سے پھر میں نے آپ کی تقلید مکمل طور پر کی
27:51اور اسی فنا میں پھر دائمی نورتہ ہو گیا
27:55اب اس میں سب سے بڑی بات یہ ہے
27:57کہ جتنی فقی ہی کتب فقہ حنفی کے اوپر موجود ہے
28:00کسی فقہ میں موجود نہیں
28:01بڑے بڑے محدثین کا تعلق فقہ شافی کے ساتھ بھی ہے
28:04بڑے بڑے محدثین کا تعلق
28:06لیکن فقی خدمات جس بندے نے بھی کی ہیں
28:08انہوں نے ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کی فقہ کو پپلایا ہے
28:11ملالی کاری جیسی ہستیاں
28:12جن کو ابو حنیفہ ثانی کا لقب دیا گیا ہے
28:15وہ سارے کے سرے فقہ حنفی کے ترویج
28:17اور سر زمین ہند پر بالخصوص بر سغیر پر
28:20فقہ حنفی کا راج ہے
28:21اور یہاں بقیادہ یہ دنیا کا وحد
28:24ایک ایسا خطہ ہے جہاں
28:25پانچ سو سال تک فقہ حنفی
28:28بطور قانون رہی ہے
28:29اور اس قانون میں جو فقہ
28:31بطور قانون پڑھائی جاتی تھی
28:33وہ فتاوہ ہندیہ اسے فتاوہ عالم گریہ
28:35کہا جاتا ہے
28:36فقہ حنفی کی خصوصیات میں یہ بات بالکل واضح ہے
28:39کہ اس میں مکمل طور پر رہنمائی موجود ہے
28:41کوئی ایک مسئلہ بھی ہم فقہ حنفی کے اندر
28:44ایسا نہیں رکھ سکتے کہ ہمارے سمجھے رکھیں
28:45جس کا فقہ حنفی کے اندر جواب نہ ہو
28:47آج کا لیکن نئی ترجیح لوگوں کے اندر پیدا کر دی گئی ہے
28:50چاند نئے سکالرز کی سوچ کی وجہ سے
28:52کہ کسی بھی چیز کا حل تلاش کریں
28:53قرآن پاک کے اندر تلاش کریں
28:54اور اس کے بعد حدیث پاک کے اندر
28:56اس میں کوئی شک نہیں ہے
28:57یہ تو ہمارا سب سے پہلے
28:58ہمارا فقہ حنفی کے اصولوں میں
29:00جو چار بنیادی اصول ہیں
29:01اس میں سب سے پہلے قرآن پاک کی تو ہے
29:02قرآن پاک کے بعد حدیث رسول ہے
29:04سنت رسول بھی کہا جاتا ہے
29:06اس کے بعد جا کر جو ہے نا
29:07ہم کیاس کو ترجیح دیتے ہیں
29:09بلکہ مختصہ میں آپ سے ارز کرنا چاہوں گا
29:12جب سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے
29:14حضرت معاذ بن جبر رضی اللہ تعالیٰ
29:16یمن کی جانت بھیجا
29:18سرکار دعالم نے پوچھا کہ
29:19کیسے عمل کرو گے
29:21کیسے کام کرو گے
29:22کیسے فتوہ دو گے
29:23اللہ اکبر
29:25انہوں نے یہی ترتیب بیان کی
29:26اور حضرت علی کو جو آپ نے فرمایا
29:29اس میں بھی یہی چیز موجود ہے
29:30حضرت ابو موسیٰ شریح کو
29:31تین شخصیات ایسی ہیں
29:33جن کو سرکار نہیں اپنی زندگی میں
29:34قاضی بنا کے بھیجا
29:35حضرت مولا کعنات کا ذکر بھی ہے
29:36ابو موسیٰ شریح کا ذکر بھی ہے
29:38حضرت معاذ کا ذکر بھی ہے
29:39تینوں نے حضرت بارگاہ میں جب جواب دیا ہے
29:41سب سے پہلے یہ کہا ہے
29:42کہ ہم قرآن پاک سے ثابت کریں گے
29:44پھر کہاں سے
29:44پھر آپ کے کول کو دیکھیں گے
29:46اور آپ کے سنت کو دیکھیں گے
29:47پھر نہ ملا
29:48پھر ہم اپنی رائے دیں گے
29:49فقہ ابو حنیفہ کی اندر
29:51تیسری چیز کا اضافہ بھی ہے
29:53اور وہ ان ہستیوں کا نام ہے
29:55جنہوں نے یہ کہا تھا
29:56کہ ہم اپنی رائے دیں گے
29:57تو فرمایا پہلے قرآن پاک کو دیکھیں گے
29:59پھر حدیث رسول کو دیکھیں گے
30:01پھر اجماع صحابہ کو دیکھیں گے
30:02سارے صحابہ کی جمعیت
30:04جو ہیں جمہور صحابہ کے اس طرف جا رہے ہیں
30:06کیا بات
30:06اور اس کے بعد اپنی رائے کو شامل کیا ہے
30:08اس قدر عدب کسی اگر فقہ کے اندر
30:10بنیاد کے طور پر شامل کیا گیا ہے
30:12تو وہ فقہ حنفی کے اندر ہے
30:13کیا بات کیا کہنے ہیں
30:14اور کتابیں بھی سب سے زیادہ آپ کی ہیں
30:16بناباجات بھی سب سے زیادہ
30:17فقہ حنفی کے اندر بجود ہیں
30:18اور تفسیری کتابیں
30:19یعنی قرآن کریف ارکارن حمید کی تفسیر کو
30:21فقہ کے طرز میں اگر بیان کیا گیا ہے
30:23تو وہ بھی سب سے زیادہ خدمات اگر پائی جاتی ہیں
30:26تو فقہ حنفی کے اندر پائی جاتی ہیں
30:27کیا بات کیا
30:27کمیلہ پروفیسر صاحب آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہوں
30:30کیا مقام رب کائنات نے آپ کو عطا فرمایا
30:33کیا عظمت کے تاج عطا کی
30:35اور جس طرح میں نے عرض کیا
30:36کہ امام جعفر صادق جیسے ہستیوں نے
30:38آپ کے ہاتھ چومے
30:40اور یہ چومنا ان کی عطا ہے
30:42ان کی نظر کرم ہے
30:44جس طرح سرکار دوالم نے
30:45معاذ بن جبل کی سواری پہ سوار کر کے
30:47کہا کہ میں تمہیں تمہارے ساتھ چلتا ہوں
30:49تو یہ عطائیں ہیں
30:51تو میں چاہوں گا کہ آپ مزید آخر میں یہ بتائیے گا
30:54کہ آپ کا جو علمی مقام ہے
30:55وہ اہل علم کے نظر میں کیا ہے
30:58کاری صاحب اس میں مجھے جس طرح
31:00قبلہ مفتی صاحب بیان فرما رہے تھے
31:01حضور داتا گنج بکش علی حجبری کے حوالے سے
31:03انہی کی کتاب کشف الماجوب سے
31:06ایک میں بات ذکر کروں گا
31:07کہ آپ نے حضرت یعیت سے
31:09اس بات کو نکل کی
31:11آپ کہتے ہیں کہ میں نے خواب میں
31:12رسالت ماہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا
31:14اور میں نے عرض کی
31:15یا رسول اللہ میں آپ کو کہاں پر پاؤں
31:17تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:19کہ اندہ علم ابی حنیفہ
31:20ابی حنیفہ کے علم میں
31:23تو مجھے تلاش کرو
31:24اور پھر حضرت امام آزب نے
31:26ایک مرتبہ ایک خواب دیکھا
31:27آپ نے دیکھا کہ آپ رسالت ماہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:29قبر مبارک مرکد نور کو کھود رہے ہیں
31:31تو آپ نے اس کی جو تعبیر ہے
31:33وہ ایک شخص سے پوچھی
31:35امام سے پوچھی
31:35تو آپ نے فرمایا کہ
31:36اللہ رب العزت نے آپ کو
31:38رسالت ماہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی خدمت کے لیے چن لیا ہے
31:41اور جو احادیث جو دین کا ایک علم ہے
31:45اس کا ذخیرہ اللہ نے آپ کو عطا فرمانا ہے
31:47اب ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے
31:50مجھے بتائیں کہ
31:51امام آزب کا کتنا بلند مقام ہے
31:53یہ رسالت ماہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار اقدس سے بھی عطا ہو گئی ہے
31:57نظر مل گئی
31:58اور اللہ رب العزت کا بھی فضل ان پر ہے
32:00آپ ان کی شخصیت کو دیکھیں
32:02جسنا کہ آپ نے قبلہ سے زوال پوچھا تھا
32:04ان کی اوائل زندگی کے حوالے سے
32:05قبلہ ہوتا یہ ہے
32:07کہ بندہ پہلے علم حاصل کرتا ہے
32:08اور پھر کاروبار کی طرف آتا ہے
32:10امام آزب کا یہاں پر رول ڈیفرنٹ ہے
32:12آپ نے پہلے علم کو نہیں حاصل کیا
32:15پہلے آپ نے کاروبار شروع کیا
32:17اور کاروبار جب شروع کیا
32:18اس کے بعد جا کے پھر ایک زندگی کا موڑ آتا ہے
32:20کہ آپ علم کے حصول کے لئے نکلتے ہیں
32:22اور اس عمر میں جا کے
32:24کہ جب ہم جیسے لوگ جو ان سے ہیں وہ بیٹھ جاتے ہیں
32:27کہ جناب علم حاصل نہیں کرنا
32:28آپ اس وقت علم کے میدان میں نکلتے ہیں
32:30اور پھر جا کر
32:31اتنی تفصیل
32:32اتنی تعویلات
32:34اتنی کتابیں
32:35اس فقہ میں جو ہے وہ رائس فرما دیتے ہیں
32:37اور پھر جو آپ اپنے تلامزہ تیار کرتے ہیں
32:39ان کے حوالے سے
32:40امام شافی کا وہ مجھے خوبصورت جملہ یاد آتا ہے
32:42کہ اول ناسی
32:43کہ جو پہ جو
32:44کتنی کلے ناس جتنے بھی انسانیت ہے
32:47وہ تمام کے تمام امازم آبزم عبوب حنیفہ کے
32:49فقہ کے اندر ان کے ایال ہیں
32:51ان سے علم حاصل کرنے والے ہیں
32:53جتنے بھی فقہاں ہیں جتنے بھی لوگ ہیں
32:55جتنے بھی حنیفہ
32:58اور جتنے فقہاں ہیں
33:02جتنے مصاب آپ کے بال بچیں
33:03اور پھر امام شافی کا یہ خوبصورت کہ
33:05آپ شافی المسلک
33:07آپ کے جو ہے وہ معاملہ انداز زندگی کا
33:09وہ ڈیفرنٹ تھا
33:10لیکن جب بھی آپ ان کے مرکد نور پر جاتے تھے
33:12اب رفایدین نہیں فرماتے تھے
33:14تو کسا انہوں نے پوچھا شاگردوں نے
33:16کہ یا امام معاملہ کیا ہے
33:17تو آپ نے فرمایا تھا
33:18کہ مجھے یہ زیب نہیں دیتا
33:20کہ میں اپنے استاد کے استاد کی مرکد پر آ کر
33:23جن سے وہ رفایدین کو
33:24اب اس پر ایک چیز بھی ثابت ہو گئی
33:26کہ آپ کو اس بات کلم تھا
33:28کہ جو قبر میں موجود ہے
33:29وہ ساری باتیں سنتا ہے
33:30وہ جانتا ہے
33:32تو اس حوالے سے
33:33امام مالک کا یہ کول
33:34کہ آپ نے فرمایا تھا
33:35کہ اگر آز امام اعظم ابو حنیفہ
33:37اگر مٹی کو سونا کہہ دے
33:38تو وہ اس پر دلیل پیش کر دیں گے
33:40یہ آپ کے علمی مقام کی دلیل ہے
33:42اور اس کے بعد آج
33:44اس دنیا کے اندر
33:45جس طرح کہ اس دور سے
33:47کوفہ سے کام شروع ہو
33:48اور اس دور میں
33:48برس غیر کی قرب بات کریں
33:49دگر علاقوں کی بات کریں
33:51تو قصیر التعداد
33:52جو فالورز ہیں
33:54وہ فقہ حنفیہ کے ہیں
33:55اور مزے کی بات یہ ہے
33:56کہ جو دوسرے فقہہ ہیں
33:58وہ بھی شاگرد ہیں
33:59حضرت امام اعظم کے
34:00امام محمد سے دیکھ لیں
34:02امام قاضی ابو عزف کو دیکھ لیں
34:04اور امام جو شافی ہیں
34:05وہ آپ کے شاگردوں کے شاگردوں میں
34:07آپ کا جمعار ہوتا ہے
34:08یہ ساری عظمتیں
34:10یہ اللہ رب العزت نے
34:11ان کو خاص رفت بلندیاں
34:13اور ارجمندیاں
34:13عطا فرمائی تھی
34:14کہ آج رہتی دنیا تک
34:16میں یہ کہتا ہوں
34:16کہ ان کے یہ جو علم کا سورج ہے
34:18یہ چمکتا رہے گا
34:19یہ دمکتا رہے گا
34:20میں کہتا ہوں جی
34:21کیا کہنے دیکھیں
34:21امام بخاری کا نام
34:22کتنا معتبر رہا ہے
34:24لیکن وہ
34:24امام احمد بن حبل
34:25کے شکرد نظر آتا ہے
34:26وہ آگے
34:27امام شافی کے شکرد نظر آتے ہیں
34:29وہ جناب امام محمد
34:30کے شکرد نظر آتے ہیں
34:31پھر سارا فیض
34:32امام آدم
34:33ابو حنیفہ
34:34رضی اللہ تعالی عنہ
34:35سے یہ چشمہ نور
34:37نکلتا ہے
34:37جس سے تمام فقہہ
34:39نور حاصل کر رہے ہیں
34:40ناظرین اکرام
34:41ایک بات بڑی خاص
34:42مجھے آج
34:43پروگرام میں نظر آئی
34:44کہ کیونکہ
34:45امام آدم
34:46ابو حنیفہ کا ذکر تھا
34:47تو آج
34:48حضور فیض عالم
34:49کے نظر کرم بھی
34:50ہمارے پروگرام میں ہیں
34:51ہمارے پروگرام میں
34:52نظر کرم شامل ہے
34:53پہلے پروگرام میں بھی
34:54کیونکہ آپ بھی
34:55مذہبہ حنفیہ سے
34:56کہے کے مقلد ہیں
34:57تو ان کا فیض بھی
34:58ہمارے پروگرام میں شامل ہے
34:59آخری پیغام
35:00جب میں حمد صاحب علیہ
35:01چاہوں گا
35:01کہ اہل علم کے حوالے سے
35:03کیا پیغام دیتے ہیں
35:04یہ بلکل ٹھیک بات ہے
35:05یہ انسان کو
35:06یاد رکھنا چاہیے
35:07کہ امام عاظم
35:07ابو حنیفہ
35:08رحمت اللہ تعالی
35:08کہ جو رائے ہے
35:09جس کے بارے
35:11حضرت عبداللہ مبارک
35:12فرمایا کرتے تھے
35:12ان کو رائے نہ کہو
35:13انس کو حدیث کہو
35:14ابو حنیفہ
35:15رحمت اللہ علیہ
35:16کا مسئلہ
35:16کسی جگہ پہ ملتا ہے
35:18تو ہمیں یہ پیغام
35:19یاد رکھنا چاہیے
35:19کہ آنکھیں بند کر کے
35:20مان لینا چاہیے
35:21کیونکہ آپ
35:22قرآن کریم فرقان حمید
35:23اور حدیث تیبات سے
35:24ہٹنے والے ہیں ہی نہیں
35:25حضرت امام شافی
35:27جیسی ہستی
35:27جو روح زمین پہ
35:28اپنے دور کے
35:29بہت بڑے عالم تھے
35:30اور سب سے بڑے عالم تھے
35:31وہ فرمایا کرتے تھے
35:31کہ اگر میں
35:32ابو حنیفہ کی کتابیں
35:34نہ پڑتا
35:34تو کبھی مفقی بن سکتا ہی نہ تھا
35:36اللہ حافظ
35:36اور حضرت امام مالک
35:38تو آپ کے شگرد بھی بنے
35:39اور آپ سے پوچھا گیا
35:40رائی تابہ حنیفہ
35:41تھا آپ نے ابو حنیفہ
35:42کو دیکھا ہے
35:42تو آپ نے جواب دیا
35:43کہ ہاں بالکل دیکھا
35:44کہ کیسا پایا
35:45تو آپ نے اشارت فرمایا
35:47کہ میں نے ایسا پایا
35:47کہ اگر وہ
35:49لقالہ لحاظ ہی ساریہ
35:51زہبن
35:52لقامہ بھی حجتن
35:53اگر وہ کسی پہاڑی کو
35:54کہا دیتا تھا نا
35:55کہ یہ سونا ہے
35:55تو وہ دلیل کے ساتھ
35:57ثابت بھی کرتا تھا
35:58کہ یہ سونا ہے
35:59کیا کہہ
35:59آپ کے علمی فقات کے والے سے
36:00میں چھوٹا سا واقعہ بھی
36:01آپ کے سمجھے ارز کر دوں
36:02آپ کے دور کے اندر
36:03ایک رائیس تھا
36:04گوفہ کا جس نے
36:05اپنی دو بیویاں تھی
36:06سیڑھیوں پہ کھڑا تھا
36:07تو اوپر والی اوپر بلاتی ہے
36:08نیچے والی نیچے بلاتی ہے
36:09اب اس نے غصے میں کہہ دیا
36:11اگر میں تیرے پاس اوپر جاؤں
36:12تو تجھے طلاق
36:13نیچے والی کے پاس
36:14نیچے اس کو طلاق
36:15تو تین تین طلاقوں کیا
36:16اس نے قسم کھالی
36:17اب وہ درمیان میں کھڑا ہے
36:19اوپر آتا ہے
36:19تو اوپر والی نراز ہوتی ہے
36:21نیچے جاتا ہے
36:21نیچے والی ہاتھ بانکے کھڑی ہے
36:23کہ یہ بھی میرے پاس نہیں آنا
36:24تو وہ بیچ میں فسا کھڑا ہے
36:25اب یہ تمام فقہات کے پاس مسئلہ گیا
36:27تین ہزار فقہات کے سامنے
36:28یہ مسئلہ رکھا گیا
36:29تین دن وہ وہاں کھڑا رہا
36:31آخر میں ابو حنیفہ کا پاس آیا
36:32آپ نے مسکر آگے فرمایا
36:34اوپر والی کو نیچے بھیج دو
36:35نیچے والی کو اوپر بھیج دو
36:36پھر جہاں مردی چلا جائے
36:37تو پوچھا گیا
36:38وہ کیسے فرمایا
36:39کہ اس نے یہ کہا تھا
36:40کہ تیرے پاس میں اوپر آؤں
36:41اب جب اوپر جائے گا
36:42تو وہ اس کے پاس نہیں ہوگا
36:43اوپر والی نیچے جا چکی ہے
36:44کیا بات ہے جناب
36:45یعنی اس قدر آپ کی فقہات کے
36:47کیا بات ہے جناب
36:47آپ جوں کہلے کہ پختگی تھی
36:49پختگی تھی
36:50حضرت امام اہن بن حنبل نے ارشاد فرمایا
36:52کہ آپ نے فرمایا
36:53کہ مار آئی تو وحدن
36:55آزم من ہو
36:56میں نے کسی ایک شخص کو نہیں دیکھا
36:58وہ انیفہ زبر کا فعل
36:59ورہ ہے
36:59والعبادت ہے
37:00والعلم
37:10جب ہم ایک دوسرے کے ساتھ
37:15اختلافات میں اتنے آگے بڑھ گئے ہیں
37:17کہ ہم پگڑیوں کو اچھالتے ہیں
37:19ایک دوسرے کی عزتوں کو تار تار کرتے ہیں
37:21ہمارے اندر برداشت
37:23چاہے وہ علمی برداشت
37:24تو وہ ختم ہوتے چلے جا رہی ہے
37:25امام اعظم سے ہم نے یہ سیکھا ہے
37:27کہ آپ کے طلبہ آپ کے سامنے ہو
37:30آپ ان کا بھی عدب احترام کرتے ہیں
37:32اور یہی وجہ ہے
37:33کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو
37:34زمانے میں عزتیں عطا فرمائی ہے
37:36تو اختلافات ہوتے ہیں
37:38اختلاف جو ہے وہ دین محمدی کے اندر
37:39رحمت کی حیثیت رکھتا ہے
37:41لیکن اختلافات کو ذاتیات پر لے کے آنا
37:43آپ کا یہ منحج نہیں تھا
37:44آپ کا طریقہ کار یہ تھا
37:46جو رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا
37:47جو آپ کے صحابہ کرام
37:48ردوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کا تھا
37:50کیا بات
37:51ناظرین کرام علم کا مقام اتنا بڑا ہے
37:53مولا علی کررم اللہ وجل کریم فرماتے ہیں
37:55فرمایا جس نے مجھے ایک حرف سکھا دیا
38:02ایک جملہ نہیں ایک حرف سکھا دیا
38:05فرمایا وہ میرا آقا ہو گیا
38:06کیا مقام ہے اہل علم کا
38:09میرے کریم آقا علیہ السلام کی حدیث کا مفہوم ہے
38:12فرمایا جو اہل علم ہے
38:14ان کے لیے تو سمندر اور دریاؤں میں
38:17مچھلیاں بھی ان کے لیے دعائیں مفرد کرتی ہیں
38:19تو اہل علم کا مقام اتنا ہنچا ہے
38:21میرے آقا نے فرمایا
38:22خیرکم من تعلم القرآن معلما
38:25تم میں بہترین وہ ہے
38:26جو قرآن پڑھنے والا ہے
38:29اور قرآن پڑھانے والا ہے
38:30لیکن آج جس علم کے کوہِ
38:33ہمالیہ کا ذکر تھا
38:34بحرِ بے قرآن کا ذکر تھا
38:36اسے امامِ عاظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ
38:39کہتے ہیں
38:40میری دعا ہے رب کائنات امامِ عاظم کے
38:42علم کا صدقہ ہمارے سینوں
38:44کو بھی علم کا نور عطا فرمائے
38:46ہماری نسلوں کو علم کا نور عطا فرمائے
38:49میں اپنے دونوں مہمانوں
38:50جنابِ حضرتِ علامہ قبلاء
38:52ڈاکٹر خلیل احمد قادری صاحب قبلاء
38:54کا بہت مشکور و ممنون ہوں
38:55بہت کچھ حاصل کی آپ سے
38:56جنابِ انتہائی مکرم و محترم
38:58مذہبیس کالر جنابِ پروفیسر تیمور
39:00احمد فاروقی صاحب قبلاء
39:01آپ کا بہت شکریہ
39:02اللہ پاکہ آپ کو سلامت رکھے
39:04اپنے میزبان قاری محمد یونس قادری کو
39:06اجازت عطا کیجئے
39:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:11نگہ بالِ شریعت حضرتِ نومان بلثابت
39:23خودِ خانِ طریقت حضرتِ نومان بلثابت
39:35سراجِ امتوں میں شکرات ملت
39:45مشعلِ قدرت
Comments

Recommended