Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 47)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I am all right.
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:50ناظرین و سامعین خوجہ حسن بسری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
00:57جو ایسے ولی ہیں کہ ان کی مثال ہمیں بہت کم ملتی ہے
01:02اپنی مثال آپ ولی ہے
01:04کسی نے پوچھا کہ حضور اللہ کے ولی کی کیا نشانیاں ہیں
01:11تو فرماتے ہیں کہ اللہ کے ولی کی پانچ نشانیاں ہیں
01:17نمبر ایک
01:19فی وجہی دیئے ان
01:22اس کے چہرے میں نورانیت ہوگی
01:25اور حضور نبی کریم علیہ السلام کی حدیث پاک ہے
01:29خیارکم الَّذِينَ اِذَا رُعُو ذُكِرَ اللَّهِ
01:33تم میں سے بہترین وہ ہیں
01:35بہترین وہ ہیں
01:37جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آجائے
01:40نمبر دو
01:41فی قلب ہی ذکع اُن
01:44اس کے دل میں پاکیز کی ہوگی
01:47قد افلح من تزکع
01:50یہ قرآن کا اعلان ہے
01:52تحقیق وہ کامیاب ہوا
01:54جس نے دل کی پاکیز کی حاصل کر لی
01:57نمبر تین
01:59فی این ہی بُكَئِ اُن
02:01اس کی آنکھ میں عشق اور خوف کا رونہ ہوگا
02:06حدیث پاک میں ہے
02:08کہ اِنَّ دَمْعَةَ الْعَاسِ
02:10تُتْفِعُ غَدْبَ الْرَبْ
02:12کہ بے شک گناہگار کے آنسو
02:14رب کے غزب کو بجھا دیتے ہیں
02:16نمبر چار
02:18فی یدی ہی سخاؤن
02:21اس کے ہاتھ میں سخابت ہوگی
02:23کنجوس نہیں ہوگا
02:25حدیث پاک میں ہے نا
02:26کہ سات اشخاص جو روزی قیامت
02:29عرشِ الٰہی کے سائے میں ہوں گے
02:31ان میں سے ایک وہ ہے
02:33کہ جس کا دائیں ہاتھ
02:35اللہ کی راہ میں دے
02:36تو بائیں ہاتھ کو خبر نہ ہو
02:38اور فرمایا کہ
02:40فی نُتقِ ہی شفاؤن
02:42اس کے کلام میں بھی شفا ہوگی
02:46کہ مسترب دل
02:47اس کی گفتگو سے
02:49راحت پائیں گے
02:50مسائب زدہ اس کے پاس آئیں گے
02:53اس کی گفتگو سے
02:54ان کی مصیبتیں
02:56ان کی پریشانیاں
02:57مشکلات
02:58دور ہو جائیں گی
02:59اللہ تعالیٰ یہ پانچ صفات
03:02ہم سب کو عطا فرمائے
03:04چلتے ہیں ناظرین
03:05آج کے سبق کے جانے
03:06ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:08وہ سورہ مریم
03:09اور سورہ مریم کی جو آیت نمبر ہے
03:12وہ 47 ہے
03:14آج کے سبق میں یہ آیت کریمہ شامل ہے
03:17فارمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:19باوضو ہو جائیں
03:20اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:22کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:23آج کا سبق نکالیں
03:25اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:27کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:28نوٹ ضرور فرما لیجئے
03:30آپ کو لیے چلتے ہیں
03:31آج کے اس پرگرام کے
03:32فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
03:34لغت القرآن
03:35یہ پہلا سیگمنٹ ہے
03:37اور آئیے
03:37تاوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
03:39آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
03:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:52قَالَ سَلَامٌ عَلَيْكَ سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّ
04:00اِنَّهُ كَانَ بِحَفِيْهَا
04:05عَلَيْكَ پڑھیں گے
04:07وَفْقِ سُورَتْ مِنْ عَلَيْكَ پڑھا جائے گا
04:09اور رب بھی
04:11وَفْقِ سُورَتْ مِنْ بھی
04:12رب بھی پڑھیں گے
04:14اور جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
04:16جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا جائز ہے
04:19تاوہ وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
04:20جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا بہتر ہے
04:23حفیعن وقف کی صورت میں حفیعہ پڑھیں گے
04:26دو زبر کی تنمیین وقف میں
04:27علف سے چینج ہو جاتی ہے
04:29اور آخر میں آپ دیکھیں
04:31علامت وقفی اندر فورٹی سیون لکھا ہوا ہے
04:33آیت نمبر فورٹی سیون
04:34سنتالیس یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
04:37کتنے کلمات ہیں
04:39قَالَ اِكْ قَلْمَا سَلَامٌ دُوسرا
04:41عَلَى تِيسَرَا قَائَ چُوْتَا
04:43کل بارہ کلمات ہیں
04:58ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:00بغور ملحصہ فرمائے
05:02قَالَ سَلَامٌ لَامْ خَرْزَبَ اللَّهُ
05:06اور لَامْ عَلَى تِيسَرَبَ اللَّهُ
05:08دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
05:10سَلَامٌ مِن پر دو پیش کی تنمیین ہے
05:12اس کے بعد حرفِ حَلْقِ عَيْن آ رہا ہے
05:14تو تنمیین کو یہاں پر اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
05:16اخفاء یا غنہ نہیں ہوگا
05:18سَلَامٌ عَلَى عَلَى تَكَا عَلَى تَكَا
05:21ملا کر پڑھیں گے
05:22سَلَامٌ عَلَى تَكَا
05:25یہاں وقف کریں گے
05:26تو علیک پڑھیں گے
05:28سین زبر سَا عَلَى تَا اَسْتَغْفِرُ
05:30عَلَى تَا ملا کر پڑھیں گے
05:31سَا استَغْفِرُ
05:33سَا استَغْفِرُ
05:35رعہ پر پیش رعہ کو پر کر کے پڑھیں گے
05:38یہ لا اصل میں لیہه کا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
05:41لعہ پڑھا گیا
05:42ملا کر پڑھیں گے
05:43لکا رب علیدہ یا علیدہ ملا کر پڑھیں گے رب بی را پر زبر را کو پر کر کے پڑھیں گے
05:49انہا علیدہ ہو علیدہ ملا کر پڑھیں گے انہو کانا بی علیدہ یا علیدہ ملا کر پڑھیں گے بی حفیین
05:57انہو کانا بی حفیین یہاں وقف کریں گے تو حفیہ پڑھیں گے
06:02آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کے لغت اور گلامر کے ادبار سے تحقیق اور تجمع کی جانے
06:08سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے ہم وہ لکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں اسماع افعال حروف کون سے ہیں
06:13ان کی نشان دہی کی جائے گی تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے قرآن اور اردو کے حوالے سے
06:18کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی نشان دہی ہوگی
06:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:26قَالَ سَلَامٌ عَلَيْكَ
06:41سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ
06:45سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ
07:00انہو کانا بھی حفیہ
07:15ناظرین یہ آج کا سبق ہے سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر اسماع کتنے ہیں کون کون سے ہیں
07:30تو پہلا اسم ہے سَلَامٌ
07:32دوسرا ہے کَا زمیر
07:35یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
07:37یہاں پر بھی زمیر ہے نمبر دو آئے گا
07:40یہاں پر بھی زمیر ہے نمبر دو آئے گا
07:43اور تیسرا ہے حفیہ
07:45تو یہاں پر کل تین اسماع ہیں
07:48نمبر ایک سَلَامٌ
07:49نمبر دو کَا ہُو اور یا
07:59نمبر تین حفیہ
08:11ناظرین تین اسماع ہیں
08:19اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:23تو پہلا فیر ہے قَالَ
08:24دوسرا ہے اَسْتَغْفِرُ
08:28تیسرا ہے کَانَ
08:30تو کل یہاں پر تین افعال ہیں
08:33نمبر ایک قَالَ
08:35نمبر دو اَسْتَغْفِرُ
08:41اور نمبر تین کَانَ
08:48اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:54پہلا ہے اَلَا
08:56دوسرا ہے سین زبرسا
08:59تیسرا ہے لی
09:01اور اس کے بعد آپ دیکھیں
09:04چوتھا ہے اِنَّا
09:08پانچھوہ ہے بی
09:10کل پانچ حروفیں
09:11نمبر ایک عَلَا
09:14نمبر دو سین زبرسا
09:18نمبر تین لی
09:21نمبر تین ہے لی
09:28نمبر چار اِنَّا
09:30اور نمبر پانچ بی
09:36ہم انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
09:39لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
09:41ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
09:43ویلکم بیک ناظرین و سامعین
09:46چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
09:48اور یہاں پر آپ دیکھیں
09:50ہم اسمہ افعال حروف لکھ چکے ہیں
09:52سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسمہ کی جانب
09:55پہلا اسم ہے سلامون
09:57سلام کہتے ہیں سلام کو
10:00اور یہ عام طور پر ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
10:03اور یہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام بھی ہے
10:06سلامتی والا
10:08سلامتی عطا فرمانے والا
10:10سلام کا معنی سلام یعنی سلامتی ہے
10:13یہ عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
10:16اس کے بعد ہے
10:20زمائر تین زمیریں ہیں
10:22کا واحد مذکر حاضر کی زمیر ہے
10:25واحد مذکر حاضر کی زمیر
10:27So how can you
10:33do this when you are
10:36это
10:36один
10:37God
10:39one
10:40God
10:41dead
10:41soul
10:43God
10:44he
10:45He
10:46He
10:47He
10:47He
10:48He
10:49He
10:51He
10:53He
10:55He
10:55He
10:56He
10:57is
10:59is
11:01one
11:03one
11:05one
11:07one
11:11one
11:13one
11:15one
11:17one
11:18one
11:19one
11:25This is his cause, says that!
11:29Oh, that means, alternatively,
11:32And this means, that means, enlightenment.
11:35And this is000th of attitude at the time.
11:39There is a task now for essence.
11:42East lâODya Ав師 and Leol song,
11:44shiqhahホahid mutakalim.
11:47This means, that you have to buy and ask.
11:48That means that you can't offer.
11:50Or you can't offer.
11:51Or you can't offer.
11:54Now I have seen that here...
12:02This is when it comes to Asia.
12:15مانگوں گا استغفر استغفار استغفار اس کا مستر ہے اور یہ عام طور
12:23پر ہم اردو میں استعمال کیا کرتے ہیں بہت سے لوگ اس کو استغفار
12:29کہتے ہیں غلط ہے استغفار غلط ہے استغفار یہ پڑھا جائے گا یہ
12:34مستر ہے اب آئی اس کا معنی ہے بخشش چاہنا اچھا یہ بھی کہنا
12:39غلط ہے کہ میں اللہ تعالیٰ سے بخشش چاہتا ہوں یعنی استغفار
12:43ہم کہتے ہیں استغفر اللہ میں بخشش چاہتا ہوں اللہ سے نہیں
12:48چاہت کا معنی اس میں باب میں پائے جاتا ہے تو یہ کہہ سکتے ہیں
12:53کہ میں بخشش طلب کرتا ہوں یا میں بخشش مانگتا ہوں ناظرین چاہتا ہوں
13:01وہ بھی ٹھیک ہے بلکل لیکن استغفار میں یعنی اس کے مادے میں اس کے
13:06اوریجن میں طلب کا معنی پائے جاتا ہے اس باب میں اس کے بعد آجائی کانا
13:11یہ فعل ناکسہ ہے فعل ماضی معروف کے وزن پر سیغہ واحد مذکر غائب
13:16اور اس کا معنی وہ تھا یا وہ ہے اور یہاں پر اس کا معنی کیا گیا ہے وہ ہے
13:21اچھا اب ناظرین یہ فعل ناکس کیوں کہلاتا ہے فعل ناکس وہ فعل
13:25جس میں فعل کی تمام خصوصیت نہیں پائی جاتی کچھ اسم کی بھی خصوصیت پائی جاتی ہیں
13:30مثال کے طور پر جیسے اسم مبتدہ اور خبر بنتا ہے تو یہ فعل بھی اپنے اسم اور خبر
13:35کو چاہتا ہے حالانکہ فعل میں یہ خصوصیت نہیں ہوتی تو اسی لیے اس میں ہوتی
13:39تو اسے فعل ناکس کہتے ہیں اب آجائیے حروف کی جانب علا استعلا بلندی
13:45کے لیے آتا ہے اس کا معنی ہوتا ہے پر یا اوپر ان میں سے کوئی معنی بھی
13:48کر سکتے ہیں سین زبرسا اس کا استعمال معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں فعل
13:52مزارے پر داخل ہوتا ہے اسے مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے یعنی اور اس کا
13:58معنی ہوتا ہے انقریب لی اللت کے لیے واسطے کیلئے آتا ہے اس کا معنی
14:06نہ بھی کیا جا سکتا ہے انہ حرف تحقیق ہیں جملہ اس میں پر داخل ہوتا ہے
14:10کلام کو محقق کرتا ہے تحقیق پیدا کرتا ہے اس کا معنی جو ہے وہ بے شک
14:15یا تحقیق ان میں سے قری любی بھی کیا جا سکتا ہے بھی ساتھ مدد تعون اعمیس کے
14:21معنی میں ہوتا ہے یہاں پر یہ اوپر کے معنی میں ہے انہو کان بی حفیہ کہ بے شک وہ
14:27مجھ پر مہربان ہے
14:29میرے ساتھ مہربان ہے
14:30ٹھیک ہے مہربان ہے
14:31لیکن مجھ پر مہربان ہے
14:33یہ زیادہ صحیح بنتا ہے
14:34تو یہاں پر یہ پر
14:35یا اوپر کے مہربان ہے
14:36یعنی اوپر چڑھنا
14:38اس مہربان میں نہیں
14:38زمین پر چھت پر
14:40مجھ پر اس مہربان میں ہے
14:42ناظرین و سامعین
14:43تین اسماعات
14:45تین افعال پانچ حروف
14:46کل ملا کر گیارہ کلمات ہوئے
14:47گیارہ کلمات میں
14:48کل تین کلمات ایسے ہیں
14:51جو عام طور پر
14:52ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:53نمبر ایک سلام
14:54نمبر دو
14:54قولہ میں قول
14:55نمبر تین
14:56استغفروں میں استغفار
14:57آئیے حروف کو
14:59آپس میں ملا کر کلمات
15:00کلمات کو
15:01آپس میں ملا کر
15:02جملہ کلام
15:03یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
15:05تو آئیے ملازہ فرمائیے
15:07قوف علیہ زبر
15:08قول لام زب اللہ
15:10قولہ
15:10سین زبر سال
15:12لام کھڑا زب اللہ
15:13یا لام علیہ زب اللہ
15:14مین دو پشمن سلام
15:16عین زبر آ
15:17لام یا زبر لہی کھڑا زبر کا علیہ کا
15:20سین زبر سا
15:21حمزہ سین زبر
15:22استغفر تا
15:24فازر فی
15:25راب پشرو
15:25سا استغفیرو
15:28لام زب اللہ
15:30کھڑا زبر کے لکا
15:31رابہ زبر رب
15:32بایا زربی ربی
15:34حمزہ نون زر ان
15:36نون زبرنا
15:36ہا الٹا پشو
15:38انہو
15:39کافل زبر کا
15:41نون زبرنا
15:42کانا
15:42بایا زربی
15:44حا زبر حا
15:45فایا زر فی
15:46یا دو زبر ین
15:47حفییا
15:48یہاں وقف کریں گے
15:49تو حفییا
15:50پڑا جائے گا
15:51آئیے ناظرین
15:52اب ہم چلتے ہیں
15:53تلاوت کی جانب
15:54سب سے پہلے
15:55ہم تلاوت کریں گے
15:56ترتیل کے ساتھ
15:57سمات فرمائیے
15:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
16:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:14قَالَ سَلَامٌ عَلَيْكَ سَأَسْتَوْفِرُ لَكَ رَبِّ
17:02قَالَ سَلَامُ عَلَيْكَ سَأَسْتَوْفِرُ لَكَ رَبِّ
17:18اِنَّهُ كَانَ بِي حَفِییا
17:24آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
17:29تلاوت مکمل ہوئی
17:31اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
17:34ہمارے اس برگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
17:37وہ کمپلیٹ ہوا
17:38آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین
17:39سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
17:41تفہیم القرآن
17:43یہ ہمارے اس برگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
17:45سب سے پہلے حرف پہ حرف
17:47لفظ پہ لفظ ترجمہ
17:49آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
17:50آپ اسے بغور سماعت فرمائے
17:53ملازہ فرمائے
17:54قَالَ
17:55اس نے کہا
17:58سَلَامٌ سَلَامٌ
18:00عَلَىٰ پَرْ
18:02قَا تُجْ
18:03سَاَنْكَرِيبْ
18:06اَسْتَغْفِرُ
18:07مَنْ بَخْشِش مَانگُونگا
18:09لَا کے لیے یا لیے
18:12قَا تیرے
18:14رَبِّ
18:15رَبْ یا اپنے
18:17اِنَّا تَحْقِيقُ
18:19هُوْ
18:20قَانَ
18:22هِي بِي پَرْ
18:25یا مُجْ
18:26حَفِيَّ مِهْرْبَانُ
18:29ناظرین و سامعین یہ
18:30جو ہے وہ
18:31حرف پہ حرف
18:32لفظ پہ لفظ ترجمہ
18:34اب آئیاں کو لیے چلتے ہیں
18:35آسان فہم
18:37با محاورہ ترجمہ کی جانے
18:39قَالَ سَلَامُ
18:42عَلَيْكَ سَأَسْتَوْفِرُ لَكَ
18:46رَبِّ
18:47اِنَّهُ
18:50كَانَ
18:50بِي حَفِيَّا
18:53ابراہیم نے کہا
18:55تجھے سلام ہو
18:57میں انقریب
18:58اپنے رب سے
19:00تیرے لیے استغفار کروں گا
19:02بے شک وہ مجھ پر
19:04بہت مہدبان ہے
19:06ناظرین و سامعین
19:07یہ آسان فہم
19:08با محاورہ ترجمہ
19:10اب آئیے چلتے ہیں
19:11تفسیر کی جانے
19:12اور تفسیر ناظرین
19:14ہم آپ کی خدمت میں
19:15جو ارز کر رہے تھے
19:17وہ آیت نمبر
19:18جو فوٹی سکس ہے
19:19اس کی تفسیر انشاءاللہ
19:21آپ کی خدمت میں
19:22ارز کرنی ہے
19:23آیت نمبر فوٹی سکس میں
19:25آپ دیکھئے
19:26کیا فرمایا جا رہا ہے
19:27کہ
19:28آیت نمبر فوٹی سکس میں
19:31قَالَ أَرَاغِبٌ
19:33أَنْتَ عَنْ أَلِيَةِ
19:34يَا إِبْرَاهِيمُ
19:35لَإِلَّمْ تَنْتَهِ لَأَرْجُمَنَّكَ
19:38وَحْجُرْنِ مَلِيَّ
19:39اس نے کہا
19:41اے ابراہیم
19:42یعنی آزر نے کہا
19:43اے ابراہیم
19:44کیا تُو میرے خداؤں سے
19:45عراس کرنے والا ہے
19:46اگر تُو باز نہ آیا
19:48تو میں تجھے سنگسار کر دوں گا
19:50اور تُو ہمیشہ کیلئے
19:51مجھے چھوڑ دے
19:53ناظرین یہاں ذرا غور فرمائیے گا
19:55کہ
19:56اللہ تبارک و تعالیٰ کے پیارے نبی
19:58اللہ کے خلیل علیہ السلام
19:59یہاں پر کتنی مرتبہ
20:01اپنے عرفی باپ
20:03یعنی
20:03چچا جان
20:04آزر سے کیا فرما رہے ہیں
20:06دین کی تبلیغ کرنی ہے نا
20:08تو یہاں پر ناظرین آپ دیکھیں
20:10کہ آیت نمبر
20:10فوٹی ٹو سے لے کر
20:12فوٹی فائف تک
20:14آپ دیکھیں
20:14کہ کتنی مرتبہ
20:15یع ابتی آیا ہے
20:17آیت نمبر
20:18فوٹی ٹو میں ہے
20:19اس قول علیہ ابی ہی
20:20یع ابتی
20:21جب انہوں نے اپنے عرفی باپ سے کہا
20:23اے میرے والد
20:24پھر آیت نمبر فوٹی تری میں
20:26یع ابتی
20:26یہ بھی آیا
20:27اے میرے والد
20:28پھر آیت نمبر فوٹی فور میں
20:30یع ابتی
20:31Then Ayat No. 45, Ya Abadi
20:33You see that 1, 2, 3, 4, 4, 4, 4, 4, 3, 4, 4, 4, 4, 4, 4, 4, 5, 5, 6, 7, 8, 8, 9, 9, 10, 10, 11, 11, 11, 12, 12, 13, 13, 14, 13, 14, 14, 24, 14, 14, 14, 15, 15, 15, 16, 15, 15, 16, 16, 17, 17, 17, 17, 18.
20:54I have said that in verse forty-two, I have said that in verse forty-two, I have said that
21:04that, hey my father, why do you worship him?
21:09Why do you listen and listen?
21:11Why do you listen and listen?
21:13I have said that, I have said that I have a knowledge that you have not.
21:19You turn up my soul sometimes and my spirit Video, I will understand in verse forty-four now.
21:26In verse forty-four is in that verse forty-four, verse forty-four
21:43I mean logically how great it comes for me
21:46My colleagues in this respect for this understanding
21:49I should understand that I must understand this too
21:52Because most of the time we are good for the best
21:56But our understanding is good
21:59So, what are you going to hear?
22:01My friends are much better
22:03It's a sense of understanding
22:05It's because of the experience
22:08that they can be a good friend
22:10that are غير muslims are but the
22:23if you have not done this, then you don't have to tell,
22:27then you have to tell the devil as well as the devil is OK to turn on another.
22:30Then you would say, if you have said that if you have questions,
22:34then you should answer the question.
22:36Then you would answer the question?
22:39You should reply, now you answer the answer, which is your answer.
22:43Yes, he said that you will answer the question.
22:45You should do me, so may you take the answer?
22:47If you have answered the question and you will send me.
22:50?
22:51اور تو ہمیشہ کیلئے مجھے چھوڑ دے
22:53ابراہیم علیہ السلام نے جب اپنے عرفی باپ کو توحید کی دعوت دی
22:57اور بتوں کی عبادت کے فساد اور بتلان پر دلائل پیش کیے
23:02اور اس کے ساتھ نہایت نرمی اور ملائمت کے ساتھ ان کو سمجھایا
23:06تو پھر ان کے عرفی باپ آذر نے ان کی ہر بات کا جواب انتہائی سختی اور ناغواری کے ساتھ دیا
23:13اور ان کے دلائل کے مقابلے میں صرف اپنے آباؤ اجداد کی تقلید پر اعتماد کیا
23:18اور یہ جہالت ہے آذر نے ابراہیم علیہ السلام سے کہا
23:22کہ تم باز نہ آئے تو میں تمہیں رجم کر دوں گا
23:25اس آیت میں رجم کے کچھ معنی ہے وہ بیان کی گئے ہیں
23:28اس سے رجم باللسان ہے
23:31یعنی گالیاں دینا مزمت کرنا
23:34مجاہد نے کہا کہ قرآن مجید میں جہاں بھی رجم کا لفظ آیا ہے
23:37اس سے مراد گالی دینا تاہم اس کا عموم اور اطلاق مال نظر ہے
23:40اس سے مراد ہاتھوں سے مارنا یعنی میں لوگوں سے تمہاری شکایت کروں گا
23:44وہ تمہیں مار مار کر ادموہ کر دیں گے
23:46یعنی اس سے مراد پتھر مار مار کر تمہیں سنگسار کر دوں گا
23:50اللغتِ قریش میں اس کا معنی ہے میں تمہیں ہلا کر دوں گا
23:53ابو مسلم نے کہا کہ کسی شخص کو بگانے اور دور کرنے کے لیے بھی
23:57اس لفظ کو استعمال کیا جاتا ہے
24:00اور آگے اس نے کہا
24:01وَحْجُرْنِ مَلِيَّا
24:03اس کا معنی ہے کہ تم مجھ سے بات کرنا چھوڑ دو
24:05اور اس کا دوسرا معنی ہے کہ تم مجھے چھوڑ دو
24:07یعنی اس شہر اور اس ملک سے نکل جاؤ
24:10کتنی پیار محبت سے نرمی کے ساتھ
24:13ملاعمت کے ساتھ آپ نے سمجھایا
24:15لیکن چونکہ وہ بدبختی اس پر غالب تھی
24:17تو اس نے آپ کی بات کو ماننے کے بجائے
24:19آپ کو سختی سے جواب دیا
24:22اور پھر سختی کے ساتھ جواب دیا
24:25اور پھر ناظرین
24:26اس کے ساتھ ساتھ چھوڑنے کی بھی دھمکی دی
24:30اور اس کے ساتھ ساتھ مارنے کی بھی دھمکی دی
24:32لیکن ابراہیم علیہ السلام نے
24:35اس کے باوجود سمجھانا چھوڑا رہی
24:37اور اپنے انداز سے سمجھاتے رہے
24:39آگے کیا ہے ناظرین
24:40آگے آپ نے کیا الفاظ فرمائے
24:42ابراہیم علیہ السلام نے
24:44کہ جو آج کا سبق تھا
24:46ابراہیم نے کہا
24:51تو تجھے سلام ہو
24:53میں انقریب تیری لئے اپنے رب سے استغفار کروں گا
24:55بے شک وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے
24:57اب ناظرین یہاں سلام سے مراد
24:59کونسا سلام ہے
25:00کیونکہ سلام کی بھی کئی اقسام ہیں
25:02اور پھر زمنا سلام کے حکمات ہیں
25:06وہ بھی انشاءاللہ
25:07ہم آپ کی خدمت مرس کریں گے
25:08آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
25:10اور اس کے ساتھ ہی
25:11ہمارا اس پرگرام کا
25:12سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
25:13چلتے ہیں
25:14تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
25:16قرآن سب کے لئے
25:18یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
25:19دنیا بھر سے آپ ہمیں قوس کر سکتے ہیں
25:21اس کی ان پر نمبرز ڈسپلے ہیں
25:23آپ کا تعلق پاکستان
25:24پاکستان سے باہر
25:25دنیا کے جتنے بھی خطے ہیں
25:28کسی خطے سے بھی
25:29آپ کا تعلق ہوا اٹھا ہے
25:29اپنے فون سٹیل کیجئے
25:31نمبرز کو
25:31جوائن کیجئے
25:32ہمارے اس پرگرام کو
25:33دیکھتے ہیں
25:33اس وقت لائن پر
25:34ہمارے ساتھ کون ہیں
25:35السلام علیکم
25:36وآلیکم السلام
25:38ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:39جی کونر کہاں سے
25:40جی چکوال سے
25:42یہ سنا یہ ہے
25:43جزاکاللہ خیر
26:07چلتے ہیں نیکسکولر کی جانب
26:09السلام علیکم
26:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:17جزاکاللہ خیر
26:35چلتے ہیں نیکسکولر کی جانب
26:36السلام علیکم
26:37وآلیکم السلام ورحمت اللہ
26:40جی کہاں سے
26:41سرائیے
26:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:46قول السلام علیکہ
26:49سا استغفر لکا ربی
26:52انہو کانا بی حفیجہ
26:56ابراہیم نے کہا
26:57تجھے سلام ہو میں انقریب
26:59اپنے رب سے تیری استغفار کروں گا
27:01بے شک وہ مجھ پر بہت مہدبان
27:03جزاکاللہ خیر
27:05چلتے ہیں ناظرین اگلی قودہ کی جانب
27:06السلام علیکم
27:07وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
27:09جی کہاں سے
27:10جی مفتی سب سے
27:11حالکورت سے حفظ آزیم
27:12جی سنائیے میری بہن
27:13ترجمہ
27:38ابراہیم نے کہا
27:39تجھے سلام ہو میں انقریب
27:40اپنے رب سے تیرے لیے استغفار کروں گا
27:43بے شک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے
27:45اچھا ماشاءاللہ بہت
27:46اچھا آپ نے پڑھا
27:47لیکن ربی پر آپ وقف کرتی
27:49تو زیادہ بہتر تھا
27:50اچھا علیکہ آپ پر وقف نہ بھی کریں
27:52تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
27:53لیکن ربی جہاں بھی تو آئینا
27:54تو وہاں وقف کرنا بہتر ہوتا ہے
27:56السلام علیکم
27:58وآلیکم السلام ورحمت اللہ
28:00جی کہاں سے
28:00راول بنی سے
28:02سنائیے
28:02سا نہیں
28:14سا کو کھنچے نہیں
28:15سا استغفر لکا
28:18سا استغفر لکا ربی
28:22انہو کانا ربی حفیہ
28:25ابراہیم نے کہا
28:27تجھے اسلام ہو
28:27میں قریب اپنے رب سے
28:29تیرے لئے استغفار کروں
28:31بے شک مجھے پر بہت مہربان ہے
28:34بے شک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے
28:35اور تیرے لئے استغفار کروں گا
28:37السلام علیکم
28:39وآلیکم السلام
28:40جی کہاں سے
28:41انکل جبلشتان
28:43سنائیے سنائیے بیٹا
28:45جی
28:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
28:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:54قول السلام علیکہ سا استغفر لکا ربی
29:00انہو کانا بی حفیہ
29:04ترجمہ
29:06ابراہیم نے کہا
29:07تجھے اسلام ہو
29:08میں انقریب اپنے رب سے
29:10تیرے لئے استغفار کروں گا
29:12بے شک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے
29:14ماشاءاللہ
29:14ماشاءاللہ
29:15بہت شکریہ
29:16السلام علیکم
29:17مالیکم السلام
29:19جی بیٹا کونڈل کہاں سے
29:20میں حضرہ بہت سے
29:22علیہ حضرہ بات کر رہا ہوں
29:23جی
29:23سنائی بیٹا
29:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
29:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:33بیٹا نورمل ہی پڑھیں
29:36بیٹا نورمل پڑھیں
29:37جس طرح پڑھتے ہیں
29:37اس طرح نہ پڑھیں
29:38ماشاءاللہ
29:54بہت اچھندہ سے پڑھا
29:55آپ نے
29:55مزید بھی گنجائشیں
29:57پریکٹس کیجئے گا
29:58بہت اچھا ہو جائے گا
29:59السلام علیکم
29:59والیکم السلام
30:01جی کونڈل کہاں سے
30:02جی کائنات
30:04سمدری سے
30:05سنائیے بیٹا
30:06جی
30:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:15قول سلام علیکہ
30:18ساستغفر لکا ربی
30:21انہو کان بی حفیہ
30:25ازاک اللہ خیر
30:26بہت بہت شکریہ
30:27السلام علیکم
30:28جی کر سب
30:30السلام علیکم
30:30السلام علیکم
30:31جی کہاں سے
30:32جی کر سب
30:34کرن اسلام آباد سے
30:35جی سنائیے میری بہن
30:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:45جی سنائیے
30:49میری آواز آپ تک
30:52نہیں بس آپ نے پڑھ لیا
30:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:00قول سلام علیکہ
31:03ساستغفر لکا
31:05ربی انہو کان بی حفیہ
31:08ماشاءاللہ بہت اچھی طریقے سے پڑھا
31:10دوسرا یہ کہ جب بھی آپ ہمیں جوائن کریں
31:12تو آپ کے پاس قرآن کریم سامنے ہونا چاہیے
31:15سبق آپ کے سامنے ہونا چاہیے
31:16تاکہ انتظار نہ کرنا پڑے
31:18بہت بہت شکریہ
31:19اللہ تعالی خوش رکھے
31:20ناظرین مسامعین اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
31:22اپنے اختتام کو پہنچا
31:24یہ پروگرام جس سے آپ روزانہ
31:26علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
31:28چار بجے سے لائے اور پاکستانی وقت کے مطابق
31:30صبح سات بجے سے ریپیٹ
31:32الیک آس میں دہا کرتے ہیں
31:33فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
31:35اور www.arvqtv.tv پر ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
31:40یہ پروگرام آپ دیکھنا چاہیے
31:41یوٹیوب پر تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
31:42ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
31:43اس پروگرام سے مستفیز ہوں
31:45زندگی رہے تو انشاءاللہ کل سیم ٹائم
31:48آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
31:50اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
31:51اور ہاں
31:52ناظرین سانحہ گل پلازہ
31:54کراچی میں جو سانحہ ہوا
31:55اس کے لیے خصوصی دعا کیجئے گا
31:57بہت سے میسیجز آتے ہیں
31:59میری مذہب بھی قریب ہے
32:01تو کئی لمازی حضرات بھی ہیں
32:02اللہ تعالیٰ جن کا نقصان ہوا
32:05ان کے نقصانات کو پورا فرمائے
32:06جو زخمی ہیں
32:07شفایہ فرمائے
32:09جو انتقال کر چکے ہیں
32:10اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں
32:12علا مقام نصیب فرمائے
32:13شہادت کا ردبہ نصیب فرمائے
32:15ان کے لوحقین کو صبر جمیل
32:17اور اس پر عجی عظیمتہ فرمائے
32:18السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended