00:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:05باپ جنت کے دروازوں میں سے بہترین دروازہ ہے
00:10چنانچہ تمہیں اختیار ہے
00:13خواہ اس کی نافرمانی کر کے اور دل دکھا کے اس دروازے کو ضائع کر دو
00:18یا اس کی فرما برداری اور اس کو راضی رکھ کر اس دروازے کی حفاظت کرو
00:25ترمزی
Comments