Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Quran kay Huqooq

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30اور ہفتہ وار یہ پروگرام ہم ایک نئے موضوع کے ساتھ
00:35ایک نئی جہد کے ساتھ
00:37آپ کی خدمت میں قرآن سنت کا پیغام پیش کرتے ہیں
00:40آج ہمارا موضوع ہے قرآن کے حقوق
00:43اہل دل ذرا ایک لمحے کے لیے
00:48دنیا کی آوازوں کو خاموش کیجئے
00:51اپنے دل کے دروازے بند کیجئے
00:53اور روح کے دروازے کھول دیجئے
00:56سوچئے اگر آج آپ پر
00:59آسمان کی طرف سے کوئی نور اترے
01:02اگر رب کائنات
01:04اپنی طرف سے کوئی پیغام بیجے
01:07اگر لا محدود عظمتوں کا مالک
01:11اپنی مخلوق سے کلام کرے
01:14تو وہ پیغام کیسا ہوگا
01:16وہ نور کیسا ہوگا
01:18وہ صدا کیسی ہوگی
01:20پھر خود سے پوچھیں
01:21کیا واقعی
01:23ہم سمجھتے ہیں
01:24کہ یہ کائنات یوں ہی بن گئی
01:27یہ آسمان جو ہماری نظروں سے
01:29بلند ہے
01:30یہ زمین جو ہمارے قدموں
01:32تلے بچھائی گئی ہے
01:34یہ دل کی دڑکن جو بغیر
01:36بتائے چلتی ہے
01:37یہ سانسیں جو آتی جاتی ہیں
01:40کیا یہ سب کسی حادثے کا نتیجہ ہے
01:44نہیں کبھی نہیں
01:47یہ سب ایک
01:48ارادے کا اظہار ہے
01:51ایک حکمت کا اعلان ہے
01:54اور اسی ارادے اور حکمت کی میراج ہے قرآن
01:58اور قرآن
02:01وہ کلام جس کے آنے سے
02:03دنیا میں جوش آیا
02:06دلوں میں نور آیا
02:08انسان کے اندر ایک نئی روح اتری
02:12قرآن وہ صدا ہے
02:14جو صدیوں سے دلوں کو جگہ رہی ہے
02:17جو آج بھی آپ کے دل تک
02:20پہنچنا چاہتی ہے
02:22پھر سوال یہ ہے
02:24کیا ہم نے اس صدا کا حق ادا کیا ہے
02:27کیا ہم نے قرآن کے مطابق
02:32قرآن کا احترام
02:34عزت
02:34عظمت
02:35اور اس پیغام کو سمجھنے کی کوشش کی ہے
02:38قرآن مجید
02:40اللہ کی آخری کتاب
02:42انسانیت کی رہنمائی کا سب سے بڑا سرچشمہ
02:47اور روح محمدی کا زندہ موجزہ ہے
02:50قرآن وہ کلام ہے جس کے بارے میں
02:53رب کائنات
02:55نے خود قرآن میں ارشاد فرمایا
02:58ذالک الکتاب لا رعب فیہ
03:01ادل للمتقین
03:03یہ وہ کتاب ہے
03:06جس میں کوئی شک نہیں
03:08متقین کے لئے ہدایت ہے
03:10آج کے اس فکری
03:12اور روحانی پروگرام میں
03:14جو بات ہم یہ سمجھنا چاہتے ہیں
03:17وہ یہ ہے
03:17کہ قرآن کے حقوق کیا ہے
03:19قرآن کا ہم پر امت پر حق کیا ہے
03:23تو ناظرین قرآن کے پانچ حقوق ہیں
03:26ایمان اور تعظیم
03:29پہلا حق کیا ہے
03:30قرآن پر ایمان رکھنا
03:32اور اس کی تعظیم کرنا
03:33دوسرا
03:35حقوق تلاوت
03:36تیسرا
03:38فہم و تدبر
03:39چوتھا
03:41قرآن پر عمل کرنا
03:43اور پانچمہ
03:44قرآن کو دنیا تک پوچھانا
03:46پہلا حق
03:48قرآن
03:50پر ایمان اور تعظیم
03:53قرآن کا پہلا حق یہ ہے
03:55کہ ہم دل کی گہرائی سے
03:57اس کلام کا
03:59پر ایمان لائیں
04:01اس کلام کو مانیں
04:03اور اس کی عظمت کو محسوس کریں
04:06اور اس کا عدب کریں
04:08خالق علم یزل
04:10فرماتا ہے
04:11وَإِنَّهُ لَكِتَابُنُ عَزِيزِ
04:15بے شک
04:15یہ عزت والی کتاب ہے
04:17یہ عزمت والی کتاب ہے
04:20یہ تعظیم کرنے کے لیے ہے
04:22یہ اکرام کے لیے ہے
04:24اور دور حاضر کا انسان
04:27اعتماد کے بہران
04:29وجودی بے یقینی
04:31اور نفسیاتی استراب کا شکار ہے
04:34جب دل کو
04:35کسی یقینی سہارے
04:37کی تلاش ہوتی ہے
04:39تو قرآن ہی وہ واحد آواز ہے
04:41جو انسان کو
04:43یقین محکم آتا کرتی ہے
04:45اور قرآن کی تعظیم کا حق
04:48صرف
04:49ظاہری نہیں
04:50بلکہ اندرونی ہے
04:51کہ قرآن کو محس
04:54معلومات کی کتاب نہیں
04:56بلکہ رب کی آواز
04:58سمجھ کر پڑا جائے
05:01دوسرا حق
05:02تلاوت کا
05:04یہ قرآن کا دوسرا حق ہے
05:06تلاوت
05:08قرآن مجید کا مسلمانوں پر
05:11یہ حق ہے
05:12کہ مسلمان اسے سمجھیں
05:13غور و فکر کریں
05:15اور اس کی تلاوت کریں
05:17اللہ کے عالم نے ارشاد فرمایا
05:20اور اس آیہ مقدسہ سے معلوم ہوا
05:30کہ قرآن مجید کو سمجھیں
05:32اس میں غور و فکر کریں
05:35اور اسے سمجھنے کے لئے
05:37اللہ نے عربی زبان
05:38چونکہ محبوب کائنات
05:40رحمت کونین
05:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
05:43زبان میں اتارا
05:45اور اس کلام کو
05:48پڑھنے کے لئے فرمایا گیا
05:50فقرعو ما تیسر من القرآن
05:53پس جتنا آسان ہو
05:56قرآن پڑھ لیا کرو
05:57ایک وزرق تھے
06:00اللہ والے تھے
06:02عارف تھے
06:03وہ ایک جنگل میں رہا کرتے تھے
06:06تو کسی شخص نے آ کر کہا
06:08کہ آپ کسی شہر میں رہتے
06:10بستی میں رہتے
06:11عبادی میں رہتے
06:12لوگوں میں رہتے
06:13کسی سے کلام کرتے
06:15کسی کو سلام کہتے
06:17کسی کے سلام کا جواب دیتے
06:18لوگوں سے ہم کلام ہوتے
06:21تو انہوں نے ارشاد فرمایا
06:23کہ میں کلام کرتا بھی ہوں
06:25کلام سنتا بھی ہوں
06:26سائل نے کہا
06:29کہ یہاں نہ بندہ نہ بشر
06:31آپ اکیلے تنہیں تنہا ہیں
06:33تو کس کا کلام سنتے ہیں
06:35کس سے کلام کرتے ہیں
06:37تو ان بزرگوں نے
06:38عارف باللہ نے ارشاد فرمایا
06:40کہ جب جی چاہتا ہے
06:42میں کلام سنوں
06:43کسی کا کلام سنوں
06:45تو میں قرآن کی تلاوت کرتا ہوں
06:48اور جب جی چاہتا ہے
06:49میں کلام کروں
06:50تو میں نماز کے لئے
06:51کھڑا ہو جاتا ہوں
06:53رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
06:54نے ارشاد فرمایا
06:55بخاری کی حدیث ہے
06:57جو ہم میں سے نہیں
06:58وہ ہم میں سے نہیں
06:59جو قرآن کو
07:01خوش الہانی سے نہ پڑے
07:02یعنی قرآن پڑے
07:04خوبصورتی کے ساتھ پڑے
07:06تلاوت اچھے انداز سے کریں
07:09اور اس قرآن کو
07:13سیکھنے کی کوشش کریں
07:14صحیح مسلم کی روایت ہے
07:17رحمت کونین
07:18صلی اللہ علیہ وسلم
07:19ارشاد فرماتے ہیں
07:20قرآن پڑھا کرو
07:22کیونکہ قیامت کے دن
07:23یہ اپنے پڑھنے والوں کی
07:25سفارش کرے گا
07:26کتاب اللہ کے حقوق میں
07:29یہ بھی ہے
07:29کہ اس کتاب کو
07:31اچھے انداز سے پڑھنا ہے
07:32صحیح طریقے سے پڑھنا ہے
07:34حضرت سیدنا
07:36عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے
07:39روایت ہے
07:39نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:41نے ارشاد فرمایا
07:42تم میں سے بہتر شخص وہ ہے
07:45جو قرآن کو سیکھے
07:47اور سکھائے
07:48آج کے
07:49نفسیاتی ماہرین کہتے ہیں
07:52کہ ریاضت نفس
07:53آواز کے ارتعاش
07:55اور توجہ کے مرکز کی تبدیلی
07:58انسان کے ذہنی دباؤ کو کم کرتی ہے
08:01اور قرآن کی تلاوت
08:03انسان کی دماغی لہروں کو
08:05الفہ سٹیٹ میں لے جاتی ہے
08:09اور یہی حالت
08:11سکون اور یکسوی کا سبب بنتی ہے
08:15اور ناظرین سچ تو یہ ہے
08:18کہ قرآن کی تلاوت
08:20دل کی سب سے بڑی اتراپی ہے
08:23تیسرا حق
08:24فهم و تدبر
08:26قرآن کا تیسرا حق یہ ہے
08:29کہ اس کو خوب سمجھ کر
08:31غور کر کے
08:32قرآن مجید میں
08:33اللہ رب العزت فرماتا ہے
08:34افلا یتدبرون القرآن
08:37کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے
08:40یعنی قرآن پڑھیں
08:42تو اس میں گم ہو جائیں
08:44غوتہ زنی کریں
08:45قرآن سے اسرار و معانی حاصل کریں
08:48اور قرآن ایک ایسی واحد کتاب ہے
08:51کہ جس کو جتنی مرتبہ پڑھیں
08:53اتنا سکون ملتا ہے
08:55اتمنان ملتا ہے
08:57اور اگر اس کو جتنی مرتبہ بار بار
08:59ترجمہ تفسیر
09:01تراجم میں چلے جائیں
09:03تو آپ کو ایک نئی جہتوں کے ساتھ
09:07سکون اور اتمنان کی لہریں نصیب ہوتی ہیں
09:10رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا
09:13بعض لوگ قرآن پڑھتے ہیں
09:15مگر قرآن ان پر لانت کرتا ہے
09:18اللہ اکبر
09:19یعنی وہ اس پر عمل نہیں کرتے
09:22قرآن تو پڑھتے ہیں
09:24عمل سے آ رہی ہیں
09:26توجہ نہیں کرتے
09:28غور نہیں کرتے
09:30فکر نہیں کرتے
09:31قرآن کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے
09:34اسی لیے فرمایا گیا
09:36کہ جاننے والا اور نہ جاننے والا
09:38برابر کیسے ہو سکتے ہیں
09:39جو قرآن کو جانتا ہے سمجھتا ہے
09:42فاہمو تدبر کے ساتھ
09:44اس پر عمل کرتا ہے
09:46وہ اور ایک ایسا شخص
09:48جو قرآن کو جانتا نہیں
09:50سمجھتا نہیں
09:51وہ برابر نہیں ہو سکتے
09:53قرآن کا فیصلہ ہے
09:54تو ناظرین کرام دور جدید میں
09:57انسان معلومات کے امبار میں دمہ ہوا ہے
10:00مگر حکمت اور معنی سے خالی ہے
10:03دراصل
10:04انسان کی بڑی نفسیاتی
10:07پریشانی
10:08ہے
10:10اور قرآن اس خلا کو پورا کرتا ہے
10:13قرآن کو جس آج اس کیفیت سے پڑا جائے
10:17امام حسن بسری کا کاؤل ہے
10:19آپ فرماتے ہیں
10:21قرآن نے مرز بتا بھی دیا ہے
10:23اور شفا بھی
10:24زخم بھی دکھایا ہے
10:27اور مرحم بھی سکھایا ہے
10:29حسن بسری فرماتے ہیں
10:32کہ قرآن
10:33میں مرز بھی
10:35اس کا
10:36کی طرح بھی نشاندہ کی گئی ہے
10:39اور پھر اس کا علاج بھی بتایا گیا ہے
10:41کہیں اللہ رب العزت
10:44انسانی پریشانیوں کا ذکر کرتا ہے
10:46اور اس کے ساتھ ہی
10:47صبر کی تلقین بھی ارشاد فرماتا ہے
10:50قرآن کا چوتھا حق ہے
10:53کہ پڑھنے والا اس پر عمل کرے
10:56جو پڑھ رہا ہے
10:58اس پر عمل کیا جائے
11:00اور یہ پہلو آج
11:03امت کے اندر بہت کمزور پڑھ رہا ہے
11:07حضور نے فرمایا
11:07خیرکم من تعلم القرآن وعلمہو
11:11قرآن پڑھنا
11:13قرآن سیکھنا
11:15پھر دوسروں کو سکھانا
11:16قرآن پر عمل کا
11:18مطلب یہ ہے
11:20کہ ہم قرآن
11:21پڑھ رہے ہیں
11:22اور جون جون قرآن پڑھتے جائیں
11:24وہ ہمارے قلب و قالب پہ اترتا جائے
11:27زبان جس خوبصورتی کے ساتھ
11:30قرآن کو پڑھ رہی ہے
11:32یہ قرآن اسی خوبصورتی کے ساتھ
11:35انسان کے قلب پر بھی وارد ہو رہا ہو
11:39اور انسان کے قلب پر بھی وارد ہو رہا ہو
11:42اخلاق
11:43قرآن جیسے ہو جائیں
11:46معاملات
11:47تجارت
11:49رشتے
11:51یہ تمام چیزیں
11:53جب ہم قرآن سے
11:54حاصل کریں تو
11:56ہمارے زندگیوں کے اندر ڈھلتے جائیں
11:58یہی وجہ تھی
12:01کہ وہ تین سو تیرہ تھے بدر میں
12:04لیکن قرآن ان کے
12:06قلب و قالب میں سرائط کر چکا تھا
12:09اور ان کا عمل قرآن کی
12:11ایک ایک
12:12لمحہ بلمحہ
12:13اپنی زندگی کے اندر ڈھال چکے تھے
12:15وہ اپنی سیرت کو
12:18قرآن جیسا کر چکے تھے
12:20آج ضرورت اس عمر کی ہے
12:22کہ ہم بھی سزینے اور زاویے پر چلیں
12:25اور ہما وقت یہ دعا بھی کریں
12:27اس پر عمل پیرا بھی رہیں
12:28اللہم زیین خلاقنا بالقرآن
12:31اللہم نور قلوبنا بالقرآن
12:34قرآن سے وہ نور حاصل کریں
12:37جو ہمارے قلب و قالب کو بھی
12:40منور کر دے منیر کر دے
12:42اور ہماری زندگیوں کے ہر ہر گوشے میں
12:45ہمیں منور بھی کرتا جائے
12:47اور منیر بھی کرتا جائے
12:48قرآن کا اگلا حق کیا ہے
12:51کہ قرآن کو دنیا تک پچھایا جائے
12:54قرآن پڑھیں
12:56پھر اس کو لوگوں تک پچھائیں
12:59اس پیغام کو
13:00وَذَكِّرْفَعِنَّ ذِكْرَةَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ
13:05نصیحت کرو
13:08نصیحت کرنا مومنوں کو فائدہ دیتا ہے
13:12اور جو لوگ قرآن کے پیغام کو دوسروں تک پچھاتے ہیں
13:16وہ خیر الناس یمین فاو الناس کا مصداق ہو جاتے ہیں
13:20قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
13:24اور وہ شخص سے بہتر بات کس کی ہوگی
13:27جو اللہ کی طرف بلائے
13:29اور امت مسلماء جسے قرآن نے
13:34کنتم خیر امہ کہا ہے
13:36بہترین امت کہا ہے
13:38ساتھ ہی ایک فریضہ بھی دے دیا
13:41وہ کیا
13:42نیکی کا حکم دیتے رہنا
13:47برائی سے منع کرتے رہنا
13:49بخاری شریف کے حدیث ہے
13:51رحمتِ قوناہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
13:53میری طرف سے ایک آیت ہی پچھا دو
13:56تمہیں ایک آیت ملتی ہے
13:59ایک حدیث ملتی ہے
14:02وہ لوگوں تک پچھا دو
14:03ڈیلیور کر دو
14:05پیغامِ حق
14:05لوگوں تک پچھا دو
14:07تاکہ جو لوگ اس پیغام کو سنتے جائیں
14:10وہ اس کی طرف راغب ہوتے جائیں
14:12اور اللہ رب العزت کی عبادت
14:15کا نور
14:16اور مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
14:19ان کے قلب و قالم میں سرائط کر جائے
14:22اور ان کی زندگیاں ایسے بن جائیں
14:25کہ جب ان کا نکھار ایسی ہو
14:28کہ سیدنا فاروقِ عاظم
14:29رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی ہستی
14:31تلوار اٹھا کر آئے
14:33لیکن قرآن سن لے
14:34تو تاثیر ایسی بن جائے
14:36وہ غلامی مصطفیٰ میں آ جائے
14:38ناظرینِ کرام
14:40آج کا انسان
14:42دباؤ
14:43بیچینی
14:45خالیپن
14:46تنہائی
14:47مقصد سے محرومی
14:49یہ بیماریاں ہیں
14:51رشتے توڑتا ہے
14:53ذہنی تھکن ہے
14:55بے سکونی ہے
14:57ہر روز
14:59سیکڑوں لوگ مجھے ملتے ہیں
15:01اور ان میں
15:0499% لوگوں کا
15:05مسئلہ سوال یہ ہے
15:07ڈپریشن ہے
15:08کاروبار
15:11تجارت
15:12مال
15:12بینک
15:13بیلنس
15:13جائدات
15:14سب کچھ ہے
15:14ذہنی اتمنان نہیں ہے
15:17سکون نہیں ہے
15:18تو جیسے
15:21امام حسن بسری کا
15:22کول میں نے ارض کیا
15:23کہ قرآن نے
15:24مرض بھی بتایا ہے
15:25اور اس کی شفاہ بھی بتائی
15:27تو آج کا انسان
15:30سب کچھ ہونے کے باوجود
15:31دنیا کی تمام
15:34فیسیلٹیز
15:35اس کے پاس
15:35موجود ہیں
15:36اہدہ ہے
15:37لیکن اس کے باوجود
15:42بے سکونی ہے
15:43ذہنی تھکان ہے
15:45دن رات کا سفر ہے
15:48رات کو
15:50ہزاروں روپے کی
15:51ٹیبلٹ
15:52منتھلی لے کر
15:54سوتے ہیں
15:54نید نہیں آتی
15:57تو قرآن نے
15:59خود اس کی طرف
15:59اشارہ فرمایا
16:00تیسوہ پارہ
16:01فرمایا
16:02اللہ بذکر اللہ
16:03تطمعین القلوب
16:04یہ دلوں کا
16:08جو اتمنان ہے
16:09یہ جو
16:09بے چینی
16:10بے سکونی
16:11لے کر بیٹھے ہو
16:12یہ اللہ کا ذکر ہے
16:14قرآن کے ساتھ
16:15جڑ جاؤ
16:16قرآن کی تلاوت
16:17اختیار کرو
16:18قرآن
16:19کی تعظیم کرو
16:22قرآن سے
16:23محبت کرو
16:24بزرگوں کا
16:26حصول ہے
16:27جب قرآن
16:29مجید
16:29پکڑتے ہیں
16:30فرمایا
16:31بے وضو
16:31ہاتھ نہ لگانا
16:32حدیث مبرکہ ہے
16:33آج بھی
16:36بزرگ
16:36لوگوں کا
16:38حصول یہ ہے
16:39اہل محبت
16:41کا
16:41اسلوب یہ ہے
16:42وہ
16:43باوضو ہو کر
16:44قرآن مجید
16:44کو جب
16:45ہاتھ لگاتے ہیں
16:46تو ہاتھ لگا کر
16:47جب قرآن مجید
16:48کو اپنے ہاتھوں
16:49میں لیتے ہیں
16:50تو پہلے
16:50اس کا بوسہ لیتے ہیں
16:52یہ اس کی
16:53تعظیم ہے
16:54یہ اس سے
16:55محبت ہے
16:57تو قرآن مجید
16:58کی محبت
16:59قرآن مجید
16:59کی تعظیم
17:00قرآن مجید
17:01کا تدبر
17:02فہم
17:03فراست
17:03یہ تمام چیزوں
17:05یعنی یک سو ہو کر
17:06قرآن مجید
17:07کی تلاوت کی طرف
17:08آپ بڑھیں
17:08تو ناظرین
17:09کرام
17:10ہوگا کیا
17:11ہمارے گروں میں
17:12سجا سجایا
17:14ایسا ماحول
17:14ہو جائے گا
17:15جو قرآن کے
17:16سانچے میں
17:17ڈل جائے گا
17:18ہمارے دلوں میں
17:19رکھا ہوا
17:21یا پڑھا ہوا
17:21ہمارے زندگی میں
17:23سنایا
17:23گیا
17:25یا اپنایا گیا
17:26ہر ہر عمل
17:28وہ قرآن کے
17:29سانچے میں
17:30ڈلتا جائے گا
17:31اور قرآن
17:31ہمیں نور دے گا
17:33اور ہمارے
17:33زندگیوں میں
17:34شرور بھی آئے گا
17:35اور
17:36سنتِ رسول
17:37کا ظہور بھی آئے گا
17:38آئیے ناظرین
17:39کرام
17:40وقت ہوا چاہتا ہے
17:41ایک مجرب
17:42اور اکسیر
17:43توفہ پیش کرنے کا
17:44آج کا
17:46جو اکسیر
17:47مجرب
17:48وظیفہ آپ کو
17:49پیش کیا جاتا ہے
17:50ہمیں جو
17:51ویڈس ایپ کے ذریعہ سے
17:52آپ کے سوالات
17:54مصول ہوئے
17:55اور اس میں
17:56زیادہ تر جو
17:57پریشانی بتائی گئی
17:58وہ یہ تھی
17:59کہ ناومیدی ہے
18:00مشکلات ہیں
18:01ہر وقت
18:02اور ہر وقت
18:03اور ہر طرف سے
18:04مشکلات میں
18:05گرے ہوئے ہیں
18:06تو اس کے لیے
18:07ناظرین کرام
18:07سورہ دعا ہے
18:08تیس ماہ پا رہا ہے
18:10اس کی آیت
18:10نمبر تین
18:11مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَا
18:14روزانہ نماز فجر
18:17اور نماز اثر کے بعد
18:19اکتالیس مرتبہ
18:21آپ نے اول و آخر
18:21درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے
18:23اس عمل کو جاری رکھیں
18:25انشاء اللہ تعالی
18:26یہ آپ کے ذہنی پریشانیاں
18:28مشکلات
18:28اور ناومیدی جیسے مسائل
18:31اللہ کی رحمت سے
18:32کبھی بھی ناومید نہیں ہونا
18:33لَا تَقْنَتُ مِنْ رَحْمَتِ اللَّهِ
18:36تو اس لیے
18:37اس پر عمل پیرا رہیں
18:38آج کی اس گفتگو میں
18:40ہم نے
18:40قرآن مجید کو پڑھنا
18:42قرآن کی تلاوت کرنا
18:43قرآن کو سمجھنا
18:44قرآن کی تعظیم کرنا
18:46یہ سیکھا ہے
18:47اللہ تبارک و تعالی
18:48ہمیں عمل خیر کی توفیق
18:50عطا فرمائے
18:50اپنے میزبان
18:51صحب زادہ
18:52عرفان الہی قادری کو
18:54اجازت دیجئے
18:55اگلے پروگرام میں
18:57ایک نئے موضوع کے ساتھ
18:58آپ کی خدمت میں
18:59حاضر ہوں گے
19:00تب تک کے لیے
19:01اللہ حافظ
19:02سینہِ ہستی
19:07روشن روشن
19:12سینہِ ہستی
19:16روشن روشن
19:21کہہ کشاں ہے جگمگ جگمگ
19:28عطا فرمائے
Comments

Recommended