- 6 hours ago
Ehsaas Telethon | Pre-Ramadan Appeal | 25 January 2026 - Part 3 | ARY Qtv
Ehsaas Telethon - Pre-Ramadan Appeal
Fund raising from international community
Ramadan Ration $75
Feed 50 People Iftar For: $200
Eyesight: $55
Build a House : $2700
Small Hand Pump : $185
Bhuild a Masque : $9500
For Call : 17183935437
For Donation : 18556177786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name : Chase Bank
Account Number : 202535861
Routing : 021000021
SWIFT : CHASUS33
Ehsaas Telethon - Pre-Ramadan Appeal
Fund raising from international community
Ramadan Ration $75
Feed 50 People Iftar For: $200
Eyesight: $55
Build a House : $2700
Small Hand Pump : $185
Bhuild a Masque : $9500
For Call : 17183935437
For Donation : 18556177786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name : Chase Bank
Account Number : 202535861
Routing : 021000021
SWIFT : CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ناظرین اگرامی قدر وقفے کے بعد آپ تمام کا خیر مقدم ہے آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام احساس ٹیلیتھون اپنے مہذبان سید عدنان خالد کے ساتھ سال دوہزار چھبیس کی خصوصی پری رمضان اپیل ہے جو اس وقت ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
00:16اور ٹیلیتھون کی اس ٹرانسمیشن میں ناظرین اگرامی قدر آپ سے یہاں مخاطب ہونے کا جو اہم میں سمجھتا ہوں کے موضوع ہے ہمارے لئے اس وقت وہ یہی ہے کہ ہم آپ سے مخاطب ہو کر یہ ارز کریں کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے
00:32اور اب سے چند ایام کے بعد الحمدللہ رحمتوں اور برکتوں کا سائبان مہینہ ہمارے درمیان جلوہ فروض ہوا چاہتا ہے
00:41ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور جہاں اللہ کا ہر بندہ اللہ کی رحمتوں نعمتوں برکتوں اور وہ ستوں ستوں سے فیضیاب ہو سکے گا
00:51وہیں آپ سے یہ درخواست ہے کہ ہمیں معاشرے کے اس طفقے کی جانب بھی نگاہ کرنی ہے اور نگاہ رکھنی ہے ان پر
01:00کہ ہمارے وہ مسلمان بہن بھائی کے جو ہینٹو ماؤت ہیں کماتے ہیں تو کھاتے ہیں دیاری دار طفقہ وہ طفقہ کے جو سفید پوش طفقہ ہے
01:08وہ طفقہ کے جو کم آمدنی والا طفقہ ہے یا ذرائع آمدن ہی نہیں رکھتا ہے وہ طفقہ ناظرین محترم
01:14کہ جو رمضان المبارک آنے کے بعد بہت زیادہ قسم پرسی کے عالم میں اپنی زندگی کو گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں
01:22کیونکہ وہ یہ دیکھتے ہیں کہ وہ فروٹ خریدنا اسے اویل نہیں کر سکتے اسے وہ فروٹ کی جو قیمتیں ہیں وہ اسے ادا کرنے سے قاسر نظر آتے ہیں
01:32اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بڑا جو بنیادی احتمام ہے کہ جس کی تیاری میں آپ اور میں اس وقت لگ چکے ہیں
01:40ہم سب اس تیاری میں وقت آنے سے پہلے لگ جاتے ہیں اور وہ تیاری ہے رمضان آنے سے پہلے راشن پیکج گھر کا ڈیزائن کرنا اور اس سے گھر میں پروائیٹ کر دینا
01:51گھر والے جو جو چیزیں کہے وہ لاکر ہم گھر میں رکھتے ہیں بہت ضروری سمجھتے ہیں کہ رمضان آنے والا ہے بھئی
01:57اس وقت جب ضرورت ہوگی تو پھر ہم کہا عبادات چھوڑ کر اور اپنے معاملات چھوڑ کر کہا ہم اشیاء خورو نوشکی چیزیں لاتے رہیں گے اور ان معاملات کو دیکھتے رہیں گے
02:08تو یہ سب چیزیں ویل آرگنائز طریقے کے ساتھ جس طرح احساس کی منیجمنٹ کا یہ ایک سٹیپ ہے نہایت خوشائند ہے
02:15اور ناظرین محترم یہی وقت کی اہم ضرورت بھی ہے اور اسے سمجھنا بہت زیادہ ضروری ہے
02:21اور ہم یہ جانتے ہیں کہ الحمدللہ یہی سمجھ بوج یہی دور اندیشی احساس کے بانیان نے روزے اول سے اس کا مظاہرہ کیا ہے
02:30اور گزشتہ سترہ سالوں سے یہ ہے تمام جب بھی ہوتا آیا ہے وقت آنے سے پہلے ہم نے آپ کو صدا دی ہے
02:37صدا احساس کو بلند کیا اور ہمیشہ الحمدللہ ہمارے ڈونلس حضرات نے آگے آ کر بڑھ چڑھ کر اپنا کرداد ہے
02:45کیا میرے ساتھ تشریف فرما ہے احساس کے نمائندہ خصوصی اور ایک ایسی شخصیت جنہوں نے احساس کی جتنی خدمات ہیں
02:53عملا اپنا کردار آن دے گراؤنڈ جا کر آن دے فیلڈ جا کر ہمیشہ عادہ کیا ہے
02:58اور اس وقت بھی احساس کی پری رمضان اپیل میں ہمارے ساتھ موجود ہیں اور مکمل خدمات پر اپنا تجزیہ پیش کر رہے ہیں
03:06جناب سید فہد حسین صاحبات بھئی ایک مرتبہ پھر خیر مقدم ہے اس تھرٹ سیگمنٹ میں آپ کا
03:11اور ساتھی خوش آواز خوش گلو مداخہ موجود ہیں جناب تنزیل آفاق صاحب آپ کا بھی خیر مقدم ہے ایک مرتبہ
03:17پھر فہد بھئی میں وقت سے قبل جس طرح ہم بات کر رہے تھے کہ ہماری جو سرونگ کا جو ایک سلسلہ ہے پورے پاکستان میں الحمدللہ
03:27اور جو خواب احساس اس وقت دیکھ رہا ہے ڈیر لاکھ افراد کو فیسیلیٹیٹ کرنے کا
03:32اللہ تبارک وطالہ اپنے کرم سے انشاءاللہ اس خواب کو شروندہ تعبیر فرمائے گا انشاءاللہ تبارک وطالہ
03:39اور جس طرح آپ کے ڈونیشنز ہمیں موصول ہو رہے ہیں یقین جانے بڑی تقویت ہمیں ہو رہی ہے بہت تقویت ہو رہی ہے
03:45ہم اندازہ نہیں لگا سکتے آپ اس بات کا کہ ہم اس وقت یہاں کتنے سرشار ہیں
03:50ہماری ٹیم ہماری منیجمنٹ ہمارا کنٹرول لوم کس قدر خوش و خرم ہو جاتا ہے ایک ایک فرد
03:56اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ ہم جو پاکستان میں شب کے اس پہر جس محنت کو اس وقت ہم آنیر اس ٹیلیتھون کی صورت میں کر رہے ہیں
04:06اور لوگوں کو مخاطب کر رہے ہیں موٹیویٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اپنے مسلمان بین بھائیوں کے لیے کردار ادا کریں
04:12بات کردار کی ہوتی ہے وگرنا لوگو بات کردار کی ہوتی ہے وگرنا لوگو قدم انسان سے سایا بھی بڑا ہوتا ہے
04:22تو اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے اور کردار ہی بڑا ہوتا ہے
04:26فاد بھائی احساس کا یہ کردار کیسے دیکھتے ہیں کیا کہیں گے اور جو سرونگ کے جو معاملات ہیں
04:31اس حوالے سے بالخصوص مچاؤں گا مزید کچھ آگئی کے لیے ارشاد فرمائیے گا
04:35اور ہمیں اس وقت کیا اہم ضروریات ہیں اس حوالے سے سرونگ کے معاملات کے حوالے سے بالخصوص
04:43دیکھیں ادان بھائی یہ اگر ہم سرونگ کے حوالے سے بات کریں
04:46تو ابھی جتنے بھی چیزیں ہماری پائپ لائن میں ہیں یا جتنے ہمیں شروع کر دی ہیں
04:50تو ڈیلیوری کا جو ہمارا ٹائم ہے وہ سب سے آدھا امپورڈنس سکتا ہے
04:55کیونکہ ابھی جس طریقے سے آپ نے کہا دیل لاکھ افراد موجود ہیں افساری کے لیے
04:59ان کی افساری کے اعتمام بھی کرنا ہے
05:02اس کے علاوہ بچوں کے لیے ایدی کے کپڑوں کا انتظام کرتے ہیں
05:05ہم سال رمضانوں کے اندر
05:06ایک وہ بھی ہوتا ہے پھر راشن پیکس کا انتظام ہوتا ہے
05:09اس ساری وہ سرونگ چیزیں ہیں جو آپ نے پروائیڈ کرنی ہوتی ہے
05:12اپنے لوگوں کو ان لوگوں کو خاص طور پہ
05:14کہ جو لوگ جو ایک طبقہ
05:16جسے ہم کہتا ہوں جسے ہم لوگوں کا اکثر بات کرتے ہیں
05:18کہ میڈل کلاس والا چکریہ ختم ہو چکا ہے بالکل
05:21اب سب ایک ہی پیچ پہ آ چکے ہیں
05:23جس طرح شہر اور گاؤں برابر ہو گئے ہیں
05:25تو ہمارے لوگ بھی اس پہ آ چکے ہیں
05:27کہ اب یہی اندازہ نہیں ہوتا
05:29کہ آپ جو آ رہا ہے
05:31آپ سے دس سے سوال کرنے کیا
05:33وہ واقعی میں ڈونیشن دینے کیلئے آ رہا ہے
05:35ڈونیشن لینے کیلئے آ رہا ہے
05:36بڑی عجیب بات ہے بڑی ستم زریفی ہے
05:39فاد بھائی کے ستر ہزار
05:40اسی ہزار روپے ارننگ حاصل کرنے والے
05:43لوگ بھی سفید پوش طبقے میں شامل ہیں
05:45اس کی وجہ یہی ہے
05:46کہ جس حساب سے ہمارے ہاں مہنگائی
05:49تین گناہ بڑھ چکی ہے
05:51گزشتہ چار سے پانچ سالوں میں
05:53پھر ہم دیکھتے ہیں کہ گھروں کے قرائے ہم
05:55یا اس کو بہت زیادہ ایک ہیوی فگر دیکھتے ہیں
05:58پھر اس کے بعد
05:59آپ کے جو الیکٹرسٹی کے بلز ہیں
06:01گیس کے بلز ہیں
06:03پھر بچوں کے سکول کی فیسز ہیں
06:05والدین کی دوائیاں ہیں
06:06آپ کی بیگم کے دس معاملات ہیں
06:09بہت سے خرچیں ہیں
06:10ضروریات ہیں
06:11گھر میں اشیاء خور و نوش کی جو
06:13جو کمی ہے جو اس کو لا کر دینا ہے
06:15راشن کی جو ضرورت ہے
06:17اس کو پورا کرنا ہے
06:18پھر اور سرپرائزنگلی بہت سے معاملات ہوتے ہیں
06:22اچانک سے بہت سے بڑے بڑے خرچیں آ جاتا ہے
06:24کوئی بیمار پڑ جاتا ہے
06:25کچھ ہو جاتا ہے
06:27تو یہ ساری چیزیں ہیں
06:28جو ایک عام آدمی کے ساتھ ساتھ
06:30مسلسل طور پر لگی ہوئی ہیں
06:31اور اس عالم میں
06:33اس کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے فاد بھائی
06:35کہ وہ راشن پیکجز کو
06:37اپنے خاندان کے لیے
06:38سفید پوشت اپنے سے
06:40جس کے ہم بات کر رہے ہیں
06:41کہ اتنی ارننگ کے بعد بھی
06:42اس کی دسترس نہیں ہے
06:43کہ وہ راشن پیکجز لے آئے
06:46ایسے بے شمار لوگ ہیں
06:47ایسے بے شمار لوگ موجود ہیں
06:50اور انہی میں بہتر جید اضافہ بھی ہوتا جا رہا ہے
06:53وہ ایک طبقہ ہے
06:54جو آپ کہہ رہے ہیں
06:54ستر ازار اسی ازار والے کو بھی ابھی
06:56حیرت کی بات
06:57سیونگ کا تو نام نہیں رکھ
06:59وہ پتہ نہیں کی زمانے میں
07:00ستر اسی ازار والا بھی ہنڈ ٹو ماؤت ہے
07:02ختم ہو چکا ہے
07:04یہ کہ خرچیں اتنے بڑھ گئیں
07:06اگر ساری چیزیں وہ ہی ہیں لیمیٹیڈ
07:08بہر پرائز میں اتنا اضافہ ہو گیا ہے
07:10آپ اسکول کی فیز لینا راشن لینا
07:12الیکٹرک سیٹی کے دس چیزیں
07:14لواز مات ہیں گندے کو آئیں گے
07:15تو وہ دور ختم ہو گیا
07:17کہ وہ ساری چیزیں آپ کی ختم ہو چکی ہیں
07:19مجھے لگتا ہے کہ ایک
07:21جساں ہم لوگ بات کرتے رہتے ہیں
07:23کہ جو آزمائش کا وقت ہے
07:24میرے خیال میں ہم سب ہی کے اوپر ہیں
07:27جو سن رہے ہیں
07:28ان کے اوپر بھی جو دیکھ رہے ہیں
07:29یا جو ایک طبقہ ہے
07:30جن کے اوپر یہ مشکل وقت ہے
07:32ان سب کے لیے میں کہوں گا
07:34سب ہی آزمائش کا وقت ہوتا ہے
07:35بہت وجہ یہ ہوتی ہے
07:36کہ کون آزمائش میں پورا اترتا ہے
07:38اگر وہ لوگوں میں
07:40مشکلات کا چکار ہیں
07:41وہ تو ہیں ہی
07:42سب سے زیادہ
07:43جو چیزیں گزر رہے ہیں
07:44وہ ہی حال زیادہ بہتر جانتے ہیں
07:45لیکن ہم لوگوں پر کیا
07:47ذمہ داری آئد ہوتی ہے
07:48کہ وہ لوگ
07:49جن کو ہم جانتے ہیں
07:50کہ یہ ابھی مشکلات کا چکار ہیں
07:52کسی بھی وعی سے
07:52وہ چیزیں پوری نہیں کر پا رہے ہیں
07:54کیا ہم ان کے گھر تک
07:56ان چیزوں کی
07:57سہولیت کا
07:57فرامی کا باعث بنتے ہیں
07:59یا راشن پیک کی صورت میں ہو گئی
08:01بچوں کے کپڑوں کی شکل میں ہو گئی
08:03افتارے کا نظام کرنے کی شکل میں ہو گئی
08:05یہ ساری وہ چیزیں ہیں
08:06میرے خیال میں
08:07وہ چیزیں ضرورتی ہیں
08:08اور فاد بھائی
08:09میں نے جو ابھی
08:10ہمارے ہاں جو
08:11آپ ناظرین محترم
08:13آپ دیکھ رہے ہیں
08:14کہ جس طرح سے
08:15ویجویلز چلائے جا رہے ہیں
08:16آپ اندازہ کیجئے
08:18کہ جو
08:19وہاں پر
08:20کیمپنگ کے ذریعے
08:21مختلف مقامات پر
08:22پاکستان میں
08:23جب لوگوں کو
08:24وہاں پر
08:25فیسیلیٹیٹ کرنے کی
08:26کوشش کی جاتی ہے
08:27تو وہاں پر
08:27ہماری دیہی
08:28علاقوں میں رہنے والی
08:30مائے بہنے موجود ہیں
08:31باپردہ خواتین
08:32موجود ہیں
08:32ان کے ساتھ آنے والے
08:34معصوم بچوں کو
08:35ذرا ایک نگاہ دیکھئے
08:36اور اپنے
08:37چشم تصور سے
08:39یہ
08:39ایک لمحے کے لیے
08:41یہ تصور کیجئے
08:43کہ
08:43خدا نہ خواستہ
08:45ہم اس جگہ پر موجود ہیں
08:46اور ہمیں راشن پیکج کی ضرورت ہے
08:47اللہ نہ کرے
08:48اور آپ کے اور ہمارے
08:49معصوم بچے
08:50اللہ نہ کرے
08:51اللہ نہ کرے
08:51اللہ نہ کرے
08:52وہاں موجود ہیں
08:53آپ
08:54کیسا محسوس کریں گے
09:00کا ایک مرحلہ ہے
09:01جو انسان پر گزر جاتا ہے
09:02فاد بھائی
09:03یہ تکلیف دے صورتحال
09:05کہ لوگ
09:06آ رہے ہیں
09:07اس احساس کے
09:09کیمپ کے اندر
09:10اور
09:10ہماری ماں بہنیں آ رہی ہیں
09:12مجھے بڑا
09:13دکھ
09:13اور تکلیف
09:14محسوس ہوتی ہے
09:15یہ دیکھ کر
09:16کہ
09:16کیونکہ
09:18یہ وہ
09:19درد ہے
09:20جو پوشاک نہیں رکھتا ہے
09:22درد
09:23تہذیب کا ادراک نہیں رکھتا ہے
09:25کسی بھی
09:26قوم سے ہو
09:27کسی بھی
09:28رنگوں نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ
09:30اگر
09:30بھوکے ہیں
09:31ان کو اگر
09:32کھانے کی ضرورت ہے
09:34ان کو اگر راشن پیکج کی ضرورت ہے
09:35تو ناظرین محترم
09:37یہ ایک بڑا تکلیف دے مرحلہ ہے
09:39اور خاص طور پر
09:40ہمارے دے علاقوں میں رہنے والے
09:41وہ
09:41ہمارے خاندان
09:43وہ ہماری ماں بہنیں
09:44وہ بزرگ
09:45وہ بچے
09:45جو زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم نظر آتے ہیں
09:48پھر جب ماں رمضان آتا ہے
09:50وہ کس
09:51مجموری کے عالم میں
09:52کون یہ چاہے گا
09:54کہ کسی فلائی اور رفائی تنظیم کے
09:56دستر خان پر
09:57یا اس کے کیم میں آ جائے
09:59اور یہ
09:59امید رکھے
10:01اور یہ چاہے اپنے لیے
10:03کہ اس سے فیسلیٹیٹ کیا جائے
10:04کیوں
10:05کوئی اپنے لیے چاہے گا
10:06ارشکتی ہی چاہتا ہے
10:07کہ دستو بادو سے
10:09جو
10:09رسک کمایا جاتا ہے
10:11اس کی بڑی اہمیت ہوتی ہے
10:12اور یہی
10:13بہترین
10:14انداز ہوا کرتا ہے
10:16رسک کو کمانے کا
10:18اور زندگی کو گزارنے کا
10:20اور یہی باوقع انداز ہوا کرتا ہے
10:22میں
10:22ایک کلام شامل کر رہا ہوں
10:25پروگرام میں
10:25اور رمائش صاحب موجود ہے
10:27اس وقت پروگرام میں
10:27جناب محمد تنزیل
10:29آفاق صاحب
10:29بہت خوشعلان
10:30خوشبلو
10:31مدہ خان رسول کریم
10:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:34میں چاہوں گا
10:35بانداز اختصار
10:36آپ اپنی حاضری پیش فرمائیں
10:46بچھا کے مان کو
10:55تم اپنا دعام
11:02بچھا کے مان کو
11:07حضور دیں گے
11:15ضرور دیں گے
11:19غلام آسم
11:23بہا کے مان کو
11:27حضور دیں گے
11:35ضرور دیں گے
11:41رحیم آقا
11:53کریم داتا
11:59کہ در پہ کوئی
12:03کمی نہیں ہے
12:07رحیم آقا
12:17کریم داتا
12:21کہ در پہ کوئی
12:27کمی نہیں ہے
12:31غلام آسم
12:35بہا کے مان کو
12:39حضور دیں گے
12:45ضرور دیں گے
12:49دنوں کو کا ساس
12:55بنا کے مان کو
12:57جہاں
13:01جہاں سے مولا
13:03علی نے مانگا
13:07جہاں سے مولا
13:09علی نے مانگا
13:11جہاں سے مولا
13:15جہاں سے مولا
13:25علی نے مانگا
13:29جہاں سے مولا
13:31علی نے مانگا
13:33جہاں سے مولا
13:35جہاں سے مولا
13:37علی نے مانگا
13:39حضور دیں گے
13:41ضرور دیں گے
13:43ضرور دیں گے
13:45حضور دیں گے
13:47حضور دیں گے
13:49حضور دیں گے
13:51ضرور دیں گے
13:53حضور دیں گے
13:55حضور دیں گے
13:57حضور دیں گے
13:59حضور دیں گے
14:01حضور دیں گے
14:03حضور دیں گے
14:05حضور دیں گے
14:07حضور دیں گے
14:09حضور دیں گے
14:11حضور دیں گے
14:13حضور دیں گے
14:15حضور دیں گے
14:17حضور دیں گے
14:19حضور دیں گے
14:21حضور دیں گے
14:23بیچھا کے ماندو حضور دیں گے ضرور دیں گے
14:37ہم جب بھی مدینے میں بسر رات کرے ہیں
14:45سرکار عطا ہم کو نئی نات کرے ہیں
14:53ہم نات نہیں کہتے عبادات کرے ہیں
15:01ہم نات کی صورت میں مناجات کرے ہیں
15:09جب دینے پہ آ جاوے ہیں سرکار ہمارے
15:13جب دینے پہ آ جاوے ہیں سرکار ہمارے
15:18بخشش میں شہنشاہوں کو بھی مات کرے ہیں
15:22بخشش میں شہنشاہوں کو بھی مات کرے ہیں
15:26اور ہم سرورِ عالم کے غلاموں میں ہے شامل
15:32ہم سرورِ عالم کے غلاموں میں ہے شامل
15:36ہم اور گدائی کرے ہیں کیا بات کرے ہیں
15:42ہم رحمتِ عالم کے غلاموں میں ہے شامل
15:46ہم اور گدائی کرے ہیں کیا بات کرے ہیں
15:50خوشبوں کی مہک آوے ہیں انفاس سے ان کی موتی سے بکھر جاوے ہیں جب بات کرے ہیں ہمنات نہیں کہتے عبادات کرے ہیں ہمنات کی صورت میں مناجات کرے ہیں
16:13ناظرین اگرامی قدر آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں پروگرام احساس سیلیتھون اور اس وقت ہم آپ سے پری رمضان اپیل کے حوالے سے اس وقت ملتجی ہیں ترخواست گزار ہے اپنا برد چڑھ کر ڈونیشن پیش کیجئے اور اس وقت آپ کو ڈونیشنز ہمیں بتدریج موصول ہو رہے ہیں
16:30اور جس پر ہم آپ کے بہت زیادہ مشکور و ممنون ہیں میں یہاں ڈیٹیل شامل کر رہا ہوں اور رفاق بھائی میں یہاں پر یہ اپنے دیکھنے والے ناظرین کے لیے بتانا چاہوں گا
16:39بالخصوص یو ایس اے سے تعلق رکھنے والے ہمارے ناظرین اگر آپ رمضان راشن پیکج کی تیاری کرواتے ہیں احساس کے ساتھ مل کر
16:46اور کسی غریب و مفرز خاندان کے چہرے پر مسکرہ آڈ لانے کا ذریعہ اور وسیلہ بن جاتے ہیں خوشی و مصادت کا باعث بن جاتے ہیں
16:54سیونٹی فائیو ایس ڈالرز کا یہ ایک بہت لیسٹ لویسٹ اماؤنڈ ہے جو کہ آپ نے ڈونیٹ کرنا ہے اور اس کے ڈونیٹ کرتے ہی آپ ایک راشن پیکج
17:02مکمل راشن پیکج جس کی ڈیٹیل ہم آپ سے ڈیسکس کرتے آ رہے ہیں سرنامہ کلام سے لے کے اب تک
17:09تو اس راشن پیکج کو کم و بیش آٹھ سے دس افراد پر مشتمل خاندان کے افراد استعمال کر سکتے ہیں
17:15ساتھ ہی ارس کرتا چلو ٹوئنٹی فائیو پرسنز کی کم از کم افطاری کا اگر آپ احتمام کرتے ہیں
17:21یعنی ایک اچھا بڑا دسترخان صدا دیں گے آپ پچیس افراد کی افطاری کی صورت میں
17:26تو آپ ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز ڈونیٹ کیجئے اگر آپ پچاس افراد کی افطاری کا احتمام کرنا چاہے
17:32تو آپ ٹو ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز کا ڈونیشن پیش کر سکتے ہیں
17:36اسی طرح آپ اس ہماؤن کو بڑھاتے چلے جائیں
17:38جتنا پیش کرنا چاہے کر سکتے ہیں اپنی استطاعت کے مطابق
17:42جس قدر ہو سکے اللہ کے بندوں کو افطار کروائیے
17:45یہی اس وقت کی ضرورت ہے کہ اللہ کے بندوں کو آنے والے رمضان میں
17:50دعوت افطار کے احتمام کے موقع پر زیانہ سے زیادہ فیسیلیٹیٹ کیا جائے
17:55کوئی اللہ کا بندہ ہمارے پاکستان کے طول ورز میں یہ شکوہ لیے نہ رہ جائے
18:00کہ مجھ تک کاش کوئی ایسی فلائی اور رفائی تنظیم پہنچتی
18:04احساس کی ٹیم پہنچ جاتی اور میری غزائی ضرورتیں پوری ہو جاتی
18:08میرا رمضان غزائی اعتبار سے بھی اچھا گزر جاتا
18:11جو کہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے
18:14ناظرین مہترم پلیز اس حوالے سے ضرور ڈونیشن پیش کیجئے
18:17سو افراد کی افطاری کا احتمام آپ کر سکتے ہیں
18:20ڈیرھ سو افراد کی افطاری کا احتمام کر سکتے ہیں
18:23پانچ سو افراد کی افطاری کا احتمام کر سکتے ہیں
18:26کم از کم اگر آپ چاہیں تو پچیس افراد کی افطاری کا احتمام
18:29سو ڈالرز میں آپ کر سکتے ہیں
18:30اور اس سے جتنا زیادہ آپ پیش کرنا چاہیں
18:32اور اس سے کم بھی پچیس افراد سے کم بھی
18:35اگر آپ پیش کرنا چاہیں آپ بیس ڈالر پیش کریں
18:38تیس دالر پیش کریں ایز مچ ایز یو کین جتنا آپ پیش کرنا چاہے
18:41اس کے علاوہ سمال ہینڈ پم ایک ایسا مرحلہ ہے احساس کی خدمات کے حوالے سے
18:47کہ جو اپنے آپ میں ایک بہت بڑی مثال ہے
18:50اور اگر آپ کوئی ایسا صدقہ جاریہ کرنا چاہتے
18:53جو دنیا و آخرت کے لیے بہترین سرمایہ ثابت ہو
18:56اور دنیا و آخرت میں اس کا نفع مستقل طور پر آپ کو محسر آتا رہے
19:00آپ کے دنیا میں رہتے ہوئے دنیا سے جانے کے بعد
19:02ایک سو پچیاسی ون ایٹی فائی ویوئیس ڈالرز فقط آپ نے دونیٹ کرنے
19:07اور ایک لانگ ٹرم آپ یوں کہہ لیجئے کہ اللہ سے آپ نے ایک لیندین کر لیا ہے
19:12ایک ایسی تجارت کر لیا ہے اللہ سے
19:14کہ جس میں صرف نفع ہی نفع ہے نقصان کا کوئی احتمال نہیں ہے
19:18میں عرض کرتا چنوں ون ایٹی فائی ویوئیس ڈالرز میں سمال ہینڈ پم کی تنصیب ہو سکتی
19:23آئی سائٹ کیم کا ہے تمام پچپن یوئیس ڈالرز میں کیا جاتا ہے
19:26اس کے علاوہ اگر آپ مساجد کی تعمیر میں اپنا کردہ کرنا چاہیں تو
19:309500 یوئیس ڈالرز میں آپ مساجد کی تعمیر کا کام کر سکتے ہیں
19:34احساس کے ساتھ مل کر
19:35اور اگر آپ گھروں کی تعمیر یعنی احساس موڈل ویلج میں
19:39اپنا حصہ اور توشہ شامل کرنا چاہتے ہیں
19:41اپنے مسلمان بہت بھائیوں کو گھر بنا کر دینا چاہتے ہیں
19:45اپنی چھت مجسر آ جائے کسی کو
19:47ذریعہ اور وسیلہ آپ بنیں
19:48آپ جانتے ہیں اس مہگائی کے دور میں
19:50اپنا گھر کتنا بڑا خواب ہے
19:53یوں کہہ لیجئے
19:54کہ جن کی زندگیاں گزر گئی
19:56کرائے بھرتے بھرتے
19:57اور اب بھی انہیں امید نہیں ہے
19:59کہ کبھی اپنا گھر خرید سکیں گے
20:00ان کے لیے اگر چار دیواری مجسر آ جائے
20:04اور ذریعہ اور وسیلہ آپ کی ذات بن جائے
20:062700 یوئیس ڈالرز کی صورت میں
20:10یقین جانے زندگی جو ہے
20:11ان کی جندت سے کم نہ ہو
20:13اور ناظرین محترم ساتھ ہی ساتھ
20:15میں ارس کرتا چلوں
20:16اگر آپ رمضان راشن پیکج تیار کروانا چاہتے ہیں
20:18یوکے سے
20:18تو 65 گریڈ بٹن پاؤنس میں
20:20اور اسی کے ساتھ
20:21اگر آپ 25 افرات کی افتاری کا
20:22اعتمام کرنا چاہتے ہیں
20:23یوکے سے
20:24تو 75 گریڈ بٹن پاؤنس میں
20:26یہ اعتمام کر سکتے ہیں
20:27اس کے علاوہ
20:27small hand pump کی تنصیب آپ کروا سکتے ہیں
20:29deer saw گریڈ بٹن پاؤنس میں
20:31آئی سائٹ کیمز کے لیے
20:43تعمیر ہوگی
20:44اور آپ کے
20:44ڈیو ایس ڈونیشن سے
20:46اس کو تعمیر کیا جائے گا
20:46اس کے علاوہ
20:47اگر آپ گھروں کی تعمیر میں
20:48اپنا کردہ آدھا کرتے ہیں
20:50تو 2000
20:512000 گریڈ بٹن پاؤنس میں
20:54آپ اس کا اعتمام کر سکتے ہیں
20:56اور یہ گھر
20:57احساس مارڈر ویلیج کے اندر
20:59بنایا جا رہا ہے
21:00سوسائٹیز کی طرز پر
21:01اور ان لوگوں کے لیے
21:02جن کے لیے میں ارس کیا
21:03جو بے گھر ہیں
21:04یا سیلاب کی
21:06جو صورتحال رہی
21:08گزشتہ کچھ ماہ قبل
21:09پاکستان کے مختلف حصوں میں
21:11لوگ اپنے گھروں سے
21:12ہاتھ دو بیٹھے
21:13اور سائبان کھو دیئے
21:14کاروباری معاملات
21:16ان کے ختم ہو گئے
21:16بہت ایفیکٹڈ ہوئے
21:18ان کے لیے یہ ہے
21:19تمام خصوص کیا جا رہا ہے
21:20اور ساتھی مرس کروں
21:21اگر آپ ہماری بینک نیٹیلز بھی
21:23نوٹ فرمالیجئے
21:24تو احساس کا
21:25اکاؤنٹ نیو ہے
21:26یو ایسے سے دیکھنے والے
21:28جو ناظرین ہیں
21:29وہ میں خصوص نوٹ فرمائیں
21:30احساس کا اکاؤنٹ نیو ہے
21:32احساس فاؤنڈیشن
21:33ہمارا بینک ہے
21:35چیلز بینک
21:35اکاؤنٹ نمبر ہے
21:36202535861
21:39راؤنٹنگ نمبر ہے
21:41021000021
21:43سویفٹ نمبر ہے
21:44CHASUS33
21:47اور اس کے علاوہ
21:48اگر آپ احساس فاؤنڈیشن
21:50کے پی او باکس پر
21:52بھی آ کر
21:52نونیشن پیش کرتے ہیں
21:54761 پی او باکس نمبر ہے
21:56نوٹ فرمائیں لیجئے گا
21:57اور اس کے علاوہ
21:58اگر آپ
21:59آن لائن ڈونیشن
22:00پیش کرنا چاہتے ہیں
22:01تھرو آف ویب سائٹ
22:02تو آپ پیش کر سکتے ہیں
22:04www.ahsasfoundation.organisation
22:08پر
22:08اور ناظرین ہیں بہترم
22:09ہمیں
22:10اسٹوڈیو میں بھی
22:11آپ کی کالز کا
22:12انتظار رہتا ہے
22:13اور آپ ہمیں
22:15کال کر سکتے ہیں
22:1517183935437 پر
22:18اور ڈونیشن ہاٹ لائن
22:20نمبر
22:20ہمارے
22:2124 گھنٹے اوپر ہیں
22:22کسی بھی وقت
22:24آپ
22:24ڈونیشن
22:25سمیٹ کروا سکتے ہیں
22:26پروگرام کے دوران
22:27پروگرام کے بات
22:28کسی بھی وقت
22:2818556177786 پر
22:33آپ
22:33ڈونیشن کو
22:34سمیٹ کروایے
22:35اور ہمارے
22:36UK سے دیکھنے والے
22:37ناظرین کے لیے بھی
22:37میں
22:38یہاں پر
22:38ارس کرتا چلوں
22:39کہ ہمارا
22:40بینک ٹرانسفرز
22:40کی جو
22:41ڈیٹیل ہیں
22:41وہ بھی
22:42آپ نوٹ
22:42فرما لیجئے گا
22:43اکاؤنٹ نیم ہے
22:44احساس ٹرسٹ
22:45اکاؤنٹ نمبر ہے
22:4647519010
22:50اور سارٹ کورڈ ہے
22:5150-41-10
22:55اور اس کے علاوہ
22:55ناظرین مہترم
22:56پیو باکس ہے
22:57UK سے دیکھنے والے
22:58ناظرین کیلئے
22:59ارس کر رہا ہوں
22:596900
23:00اور
23:02اس کے علاوہ
23:03ہماری ویب سائٹ ہے
23:04ویب سائٹ کے ثروب
23:05بھی آپ کر سکتے ہیں
23:06www.احساسٹرسٹ
23:09ڈورگنائزیشن
23:10ہمارے
23:11UK سے دیکھنے والے
23:11ناظرین ہمیں سٹوڈیو میں
23:12جوائن کرنا چاہیں
23:13تو ہم آپ کا
23:14خیر مقدم کریں گے
23:15انشاءاللہ
23:16020-335-2772
23:19پر آپ ہمیں
23:20برائے راست
23:20کال کر سکتے ہیں
23:21پرگرام میں شامل ہو سکتے ہیں
23:22آرہ او تجاویز
23:23پیش کیجئے
23:24کوئی اصلاح
23:25ہمارے لیے
23:26کرنا چاہیں
23:27کسی بھی کام کی حوالے سے
23:28ہماری توجہ دلانا چاہیں
23:29کسی کام کی جانب
23:30ضرور کال کیجئے
23:31ڈونیشن ہارڈ لائن نمبر
23:32نوٹ فرمائیے گا
23:33020-361-77786
23:36پر آپ اپنے ڈونیشنز
23:37کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
23:38پوری دنیا سے
23:39دیکھنے والے ناظرین سے
23:41دست بستہ
23:42میں آپ سے
23:43مخاطب ہو کر
23:44یہ ارز کر رہا ہوں
23:45کہ آئیے
23:46ربزان آنے والا ہے
23:47اپنے بہن بھائیوں
23:48کا ساتھ دیجئے
23:49فاد بھائی
23:50کیسے دیکھتے ہیں
23:51تمام تر کاموں کو
23:52بالخصوص
23:52کہ جب ماہ ربزان
23:54کی آمد آمد ہے
23:54اور ہم
23:55بات کر رہے ہیں
23:56ربزان میں
23:57افطار کی
23:58اپیل
23:58لیے لوگوں کو
23:59سامنے حاضر ہے
24:00بالخصوص کی جو
24:01راشد پیکیجز ہیں
24:02اس کی فرامی کے
24:03حوالے سے بھی بتائیے گا
24:04کہ اس کی ترسیل کا آغاز
24:06کب سے ہو جاتا ہے
24:08یعنی ربزان آنے سے
24:09کتنے دن پہلے سے
24:10ہم ترسیل کے
24:12محرحلے کو شروع کر دیتا ہے
24:13لوگوں کا درمیان
24:14وہ راشد پیکیجز ہیں
24:16وہ کب سے
24:17کس
24:18ڈیٹ سے
24:19یا
24:20کب ایسا فیصلہ کر لیتی ہے
24:22ویریویٹ کے
24:23اب ہم اسے
24:24ڈسٹیبیوٹ کرنا
24:25شروع کرتے ہیں
24:26دیکھیں
24:26اردان بھئی
24:28ایک راشد پیک تو
24:28پورے سال جاری ساری رہتا ہے
24:30اس کا آپ کو پہلے
24:30یہ تو ہے
24:31نارمل راشد ہوتا ہے
24:32باقی جو رمضان کی
24:33ترسیل کے حوارے سے بات ہے
24:35تو رمضان سے کبل ہی
24:37اس کا آغاز کر دیا جاتا ہے
24:38تاکہ جو لوگ
24:39اس میں پریشانی میں مقتل ہیں
24:41کم سے کم ان کو
24:42اس رمضان میں
24:43اس مہر مقدس مہینے میں
24:44راشد کی طرف سے تو
24:46ریلیف مل جائے
24:46باقی انتظام بھی
24:48انشاءاللہ اللہ کرواتا ہے
24:49جیسے راشد پیک کا ہوتا ہے
24:50پھر افتاری کے انتظام ہو جاتا ہے
24:52پھر بچوں کی ایڈی کے
24:52کپڑوں کے انتظام ہو جاتا ہے
24:54یہ ساری وہ چیزیں ہیں
24:55جو ایکجیکیوٹ ہو سکتی ہیں
24:57اور ہو جاتی ہیں
24:58اور صرف
24:59آپ نوکے ڈونر
25:00کتاب ان کی
25:00ویسے جتنے بھی
25:01ڈونر ہرزات ہیں
25:02ہمارے
25:02اوورسیز میں
25:03یوکی
25:04یو ایس اے میں ہو
25:04کینیڈا میں ہو
25:05اسویلیا میں ہو
25:05جہاں جہاں احساس کی
25:07ترانزمیشن سنی ہو
25:08دیکھی جاتی
25:09یہ سارا ان کی جانب سے
25:10کیا جاتا ہے
25:11جہاں پہ
25:12ایک راشد پیک کا بھی
25:13انتظام ہو جاتا تھا
25:14وہوں کے لیے
25:15گھروں میں افتاری
25:16اور سیری کا بھی
25:16انتظام ہو جاتا ہے
25:17اور انہی کے
25:18بچوں کے لیے
25:19یا دوسرے بچوں کے لیے
25:20ایڈی کے کپڑوں
25:21کا بھی انتظام ہو جاتا ہے
25:22میں آپ کو یاد دیانی
25:23ایڈی کے کپڑوں
25:24کی اس ویسے کروا دوں
25:25انشاءاللہ
25:25اس سال بھی
25:26احساس کا پورا ارادہ ہے
25:28کہ جس طریقے سے
25:29گشتہ سالوں سے
25:29بچوں کے لیے
25:30ایڈی کے کپڑوں
25:31کا انتظام کرتے آ رہے ہیں
25:32اس سال
25:32ماشاءاللہ
25:33یہ نان بھئی
25:35جس طریقے سے
25:35بڑے گھر میں
25:47ہوتی ہے
25:47اور جب رمضان
25:48آ جاتا ہے
25:49تو پھر دوسری فکر
25:50یہ ہوتی ہے
25:50کہ ہم خریداری کی طرف
25:51ہمیں
25:52سوچی کرنا
25:53ایڈی کے کپڑوں کا
26:07انتظام کر دیں
26:08یہ وہ تلخ حقیقت ہے
26:10جو ہر سال
26:11ہمیں فیس کرنا پڑتی ہے
26:12جو لوگ ہمیں آگے
26:14بتاتے ہیں
26:14بچے تو نہیں
26:16سمجھتے ہیں
26:17ساری چیزوں کو
26:17کہاں سے ان کے لئے
26:19سمدستی کیا ہے
26:19کیا ہوگا
26:20اب وہ لوگ ہیں
26:21بچے ہم سے یہ سوال ہوتے ہیں
26:23کہ اس سال بھی
26:24بچوں کے لئے انتظام
26:25ہو جائے گا
26:26عید کے کپڑوں کا
26:26تو دیکھیں
26:27ہم انہیں امید
26:28امید دلاتے ہیں
26:29اس بات کی
26:30انشاءاللہ ہو جائے گا
26:31چاہے افتاری سے
26:31ریلیٹر تو
26:32راشن پیک سے ریلیٹر تو
26:33یا کوئی بھی چیز سے
26:34ریلیٹر
26:35اور یہی سوال
26:36ہم آپ کے سوپر بھی
26:37کرتے ہیں
26:37کیا اس سال جو
26:39احساس نے
26:39ٹارگٹ سائٹ کے
26:40دیڑھ لاکھ افراد
26:41کے افتاری کے لئے
26:42کیا اس کے انتظام
26:43ہو جائے گا
26:44یا جو بچوں کی
26:45ایدی کے حوالے سے
26:46ہے یا راشن پیک کی
26:47ریسیبیشن کے حوالے سے
26:48کیا اس کے انتظام
26:49ہو جائے گا
26:49یہی سوال ہم آپ کو
26:51فارورڈ کرتے ہیں
26:52اور امید اس بات پہ
26:53ہوتی ہے کہ آپ نے
26:54خوش ساترہ سالوں میں
26:55کبھی بھی احساس
26:56کو احساس کی
26:57ٹیم کو مایوس نہیں
26:57کیا
26:58احساس کی ٹیم کو
26:59مایوس نہ کرنے سے
27:00مراد ہے ان لوگوں
27:01کو مایوس نہیں
27:02کیا کہ جو
27:03رزبستہ ہم سے
27:04سوال کرتے ہیں
27:05جو ہماری جانم
27:06دیکھتے ہیں بہت
27:06ظاہر وہ آپ کی
27:07جانم دیکھتے ہیں
27:08کیونکہ آپ لوگ
27:09ان لوگوں کو نہیں
27:09جانتے نہ وہ
27:10ہم لوگوں کو
27:11اس طریقے سے جانتے ہیں
27:12لیکن بجا کیا ہوتی ہے
27:13کہ ہمیں پتا ہے
27:14کہ یہ سب کچھ
27:15ممکن آپ لوگوں
27:16کی ویسے ہوتا ہے
27:17اللہ تعالیٰ کی
27:17مدد کے بعد
27:18آپ لوگوں کے
27:18تعاون سے ہوتا ہے
27:19آپ لوگوں کے
27:20جو بھی
27:20کنٹریبیشن ہوتی
27:21احساس کی
27:22اب تک چلتی چلی
27:23آرہیے
27:23اسی ویسے کاروان
27:24چلتا جال آرہا ہے
27:25اسی ویسے لوگ
27:26فیسلیٹ ہوتے آرہے ہیں
27:27اور کتنی خوش آئین
27:28بات ہے
27:29کہ آپ لوگوں کے
27:30جانب سے
27:30کسی کے گھر میں
27:31راشن کا انتظام ہوتا ہے
27:32کسی کے گھر میں
27:34بچے فیملیوں
27:34ان کی ماں باب
27:35دو وقت کی روٹی
27:36کھا سکتے ہیں
27:36کسی کے لیے
27:37افتاری کا انتظام
27:38ہو جاتا ہے
27:39کسی کے لیے
27:39ایدی کے کپڑوں
27:40کا انتظام ہو جاتا ہے
27:41کہیں پہ مزد تعمیر
27:42ہو جاتی ہے
27:42کہیں کسی علاقے میں
27:44کسی گھر میں
27:44ہینڈ ورم کی
27:45تنصیب ہو جاتی ہے
27:46کتنی بہترین
27:48چیز ہوتی آمدنوں میں بھی
27:49کتنی خیر و برکس
27:51کا باعث بنتی ہے
27:51رمضانوں میں
27:52جب ستر گناہ
27:53بڑھا دیا جاتا ہے
27:54وہاں کا ستر گناہ
27:55وہاں کا ستر گناہ
27:56بے شک
27:57اور ایک اور بات
27:58فاد بھائی
27:59جو میں نے بھی
28:00آغاز پروگرام کے آغاز سے قبل
28:03میں نے یہ بات
28:03آپ سے بھی کہی تھی
28:04اور ہم بڑی مسررت کے ساتھ
28:07اس بات کو
28:08یہاں پر اناؤنس کر رہے ہیں
28:09کہ احساس کی جانب سے
28:12سادات اکرام کی خدمت کے لیے بھی
28:14سلسلہ
28:16یہ پورا سال جاری رہنے والا سلسلہ ہے
28:18سادات کے لیے
28:19جب ماہ رمضان آتا ہے
28:21تو بالخصوص سادات کی خدمت
28:23کو بھی بہت
28:24مقدم رکھا جاتا ہے
28:25اور اسے رکھنا بہت ضروری ہے
28:28آل رسول کی خدمت کرنا
28:30یہ بھی بڑا ایک اہم مرحلہ ہے
28:32اور ناظرین محترم آپ جانتے ہیں
28:34کہ آل رسول کو آپ
28:35اپنے مال کا ڈھائی فیصد نہیں دے سکتے
28:38زکاة نہیں دی جا سکتی
28:39آل رسول کو
28:41تو ان کے لیے
28:42آپ کے مال کا شفاف حصہ
28:44جس شفاف حصے کو آپ پیش کرنا چاہے
28:46وہ مال
28:47کہ جو آپ اپنے لیے پسند کر رہے ہیں
28:49اپنے لیے خرچ کر رہے ہیں
28:50اپنے بی بی بچوں پر
28:51خرچ کر رہے ہیں
28:52اہلو آیال پر
28:53وہ مال ریکوائیڈ ہے
28:54آل رسول کو پیش کرنے کے لیے
28:56اور وہ بطور توفہ ہے
28:58وہ زکاة نہیں دی جاری
29:00اور دیگر تمام کاموں میں تو آئے
29:03احساس کے ساتھ
29:04صدقات
29:04عطیات
29:05زکاة کے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں
29:06مگر آل رسول کے لیے
29:08جب ہم بات کر رہے ہیں
29:09آپ کے سامنے درخواست گزار ہے
29:11جو آپ ڈونیٹ کرنا چاہیں
29:13آل رسول کے لیے
29:14آپ تحائف پیش کرنا چاہتے ہوں
29:17آپ رکومات پیش کرنا چاہتے ہوں
29:19آپ جو بہتر سمجھتے ہیں
29:21جس انداز کے ساتھ
29:23آپ اپنی خدمات پیش کرنا چاہیں
29:25اور بڑی تلخ بات ہے
29:26فاہد بھائی
29:27آپ یقین ہے
29:27اس بات میں شامل ہونا چاہیں گے
29:35ماشاءاللہ
29:37سرکار دو عالم کے گھرانے کے لوگوں کے لیے
29:40کیا کہنے
29:40گفت فور سادات
29:42ماشاءاللہ
29:43اسی نام سے یہ بظاہر ایک سمال پیکیج ہے
29:46گوڈ ٹھنگز آر کم ان سمال پیکیجز
29:50تو ماشاءاللہ یہ سادات کے لیے
29:52تو ایک بہت چھوٹا سا پیکیج ہوگا
29:54لیکن انشاءاللہ
29:54سادات کے گھرانے
29:56اس سے شادو آباد ہوں گے
29:57اور وہ دعائیں دیں گے
29:59جب حضور کا گھرانہ دعا دے گا
30:00تو یقین جانے ہیں
30:05اور میں ایک بات اور کہہ رہا تھا
30:07کہ اگر آپ ساداتی خدمت کے لیے آگے آتے ہیں
30:10تو زکاة پیش نہیں کی جا سکتی
30:12آپ کے مال کا شفاف حصہ آپ پیش کیجئے
30:15اور احساس کی
30:16یہی روزہ اول سے کوشش رہی ہے
30:18کہ انفرادی طور پر جو جو سٹیپ لیا جا سکے
30:22وہ ضرور لیا جائے
30:23اور الحمدللہ ہم بات کر رہے ہیں
30:25کہ جب وقت افطار
30:27اللہ کے بندوں کو فیضیاب کرنے کی
30:29تو الحمدللہ یہاں بھی سادات کے لیے
30:31خصوصی طور پر اعتمام کیا جاتا ہے
30:33اور اس بات کا اعتمام کیا جاتا ہے
30:36اور خیال رکھا جاتا ہے
30:37کہ سادات کو ہم اسی مال میں سے پیش کریں
30:41کہ جو آپ کے مال کا وہ حصہ ہے
30:44کہ جو زکاة سے مختلف مال ہے
30:46جو آپ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے پسند کرتے ہیں
30:49ناظرین محترم احساس
30:51الحمدللہ ایک ایسا باعتماد ادارہ ہے
30:53کہ جو کم بیش سترہ سالوں سے
30:55الحمدللہ سترہ سال مکمل کر چکا ہے
30:57احساس
30:58اور لاسٹ ائر ہمیں یاد ہے کہ ہم آپ کے سامنے
31:01سولہ سالہ عرصے کی کارگردگی پر بات کرتے تھے
31:04لیکن ریسنٹ ائر جو گزرا ہے
31:06میں سمجھتا ہوں کہ
31:07جو ہمیں ڈونیشنز محصول ہوئے لاسٹ ائر
31:10میں سمجھتا ہوں کہ بہت بوسٹ ہوا
31:12اور آپ کی جو ڈونیشنز آئے
31:14اس سے ہمیں بہت زیادہ
31:16اس بات کا احساس ہوا
31:18کہ واقعی لوگ کس قدر سنجیدہ ہیں
31:19لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے
31:21اور جو ہمارا اوورسیز پاکستانی ہے
31:23وہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
31:26خاص طور پر پاکستان میں رہنے والے
31:28بہن بھائیوں کے لیے کتنا دردے دل رکھتے ہیں
31:30اور ان کے لیے کتنا جذبہ رکھتے ہیں
31:32دل کھول کر لوگوں نے
31:34اپنے حتیات کو پیش کیا
31:35زکاة پیش کی
31:36اور یہی جذبہ اس وقت بھی ہمیں ریکوائیڈ ہے
31:39اور جو گراؤنڈ ریالیٹیز ہیں
31:41وہ ہم سب کے سامنے
31:42فاتھ نہیں کیا سمجھتے میں چاہوں گا
31:45کہ لوگوں کو
31:46اس حوالے سے ضرور بتایا جائے
31:48کہ جو احساس کا ادارہ کام کر رہا ہے
31:50جہاں چھمی سزائے شعبہ جات کی ہم بات کرتے ہیں
31:53تو یہ تمام وہ مرائن ہیں
31:55جو پورا سال جاری ہو ساری رہتے ہیں
31:56راشن بیکجز کی فرامی ہو رہی ہے
31:58آئی سائٹ کیمز ہیں
32:00پانی کیمپمز ہیں
32:01مغیرہ مساجد ہیں
32:03اور احساس موڈل ویلج کا جو ایک
32:06سلسلہ اب شروع ہوا ہے
32:08یہ ایک نیا کام ہمیں نظر آ رہا ہے
32:10تو دستخانہ افطار کے ساتھ ساتھ مچاؤں گا
32:12اس پر بھی کچھ کلام فرمائے
32:14تاکہ لوگوں کو اس حوالے سے
32:15احساس موڈل ویلج کیا ہے
32:17کہاں کہاں یہ قیام پذیر ہو رہا ہے
32:20اور اب تک کتنی
32:22الارٹمنٹس ہو چکی ہیں لوگوں کو
32:24کن کن مقامات پر ہو چکی ہیں
32:26دیکھیں ابھی جو سٹارٹ کیے احساس نے
32:28جام شورو کے مقام پر
32:29اچھا یہ ڈیزائن ان لوگ کے لئے کیا ہے
32:31ہمارے وہ بہنمائی تو سلاب سے متاثرین ہیں
32:33جو اپنے جہاں پہ
32:35جن شہروں میں رہتے تھے اپنی گھر گھرسی کے ساتھ
32:38اپنا مال مویشی
32:39اپنا زرزمین
32:40اپنا جو کچھ جمع پوجیدی
32:42سب کچھ گوا کے آ چکے ہیں
32:43ان لوگوں کے لئے یہ چیز ریزائن کی گئی
32:45اور اب تک تقریباً جب ابھی ہم نے
32:47اپنے فرس موڈل ویلیج کا
32:49ایکزیکیوٹ کیا تھا اس پہ سو افراد کو
32:51سو خاندانوں کو
32:53کو گھر تعمیر کر کے
32:54ان کی چابیم کے ہینڈ آور کی گئی ہے
32:56یہ تو سٹارٹ اپ ہے
32:58یہ سٹارٹنگ پروڈجیکٹ ہے
32:59انشاءاللہ بھی آپ کو پتہ بہت بڑا طبقہ جو
33:01متاثر ہو چکا ہے سلاب سے
33:03اور یہ چیز ہر سال ہوتی رہتی ہے
33:05کتنا اگر وہ دوبارہ اس کو بیل کرتے ہیں
33:07وہاں پہ جا کے
33:08پھر اسی مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے
33:10تو کوشش کریں گے کسی ایسے مقام پہ
33:12کہ جہاں پہ یہ سلاب کا پانے ہٹ نہیں کرتا
33:14وہاں پہ انہوں کو پوری سوسائیٹیز بنا کے دی جائیں
33:17تاکہ وہ لوگ بھی اپنی فیملی کے ساتھ
33:19ایک مستقل طور پہ وہاں پہ رہ سکے ہیں
33:21صرف گھر کی فرامی نہیں کی جاتی ہے وہاں پہ
33:23جو کچھ ایسا سے بن پاتا ہے
33:25ان کے لیے چھوٹی شاپز جو ہوتی ہیں
33:26گروسی شاپز سبزی کے لیے
33:28فروٹ شاپز یا میڈیکل سو
33:30جو بھی انہوں کو بہتر لگتا ہے
33:33ان کو کمانے کے لیے وہ چیز بھی ان کو
33:35اسی سوزائیڈی کے اندر دی جاتی ہے
33:37مسجد کا قیام بھی ہوتا ہے
33:38سولر سسٹم بھی نصف ہوتا ہے
33:40وہاں پہ وٹر ٹینگ بھی شامل ہوتے ہیں
33:42ایبریس کا پروپر نظام ہوتا ہے
33:44گھروں میں پنکے سولر پینر بیٹری کے نظام ہوتا ہے
33:47یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں
33:48یہ تو شہروں میں رہنے والے لوگ سو فیصد
33:50اس سے استفادہ آئی نہیں کر پا رہے ہیں
33:51ان کو کہیں سے یہ نہیں لگتا کہ ان کے پر
33:54کوئی احسان کیا جا رہا ہے
33:55یا وہ اپنا گھر مویشی اٹھا
33:57نقصان کر کے آ چکے ہیں
33:58تو ان کو لیے جا رہا ہے
33:59یہ ایک ان کا حق ہے ہمیں لگتا ہے
34:02کہ جو وہ لوگ اپنا
34:04گوا چکے ہیں
34:05وہ ہی سمجھ سکتا ہے
34:08کہ جس کے ہاتھ سے کچھ گوایاں
34:09وہ لوگ جو اپنے فیملی کے ساتھ
34:12انہوں نے بطور ہمیں یہ بتایا
34:14کہ ہم نے انسانی جانے
34:16زائے ہوتی بھی دیکھی ہیں
34:17اور سہلاب کے فلو کے اندر
34:19مویشی جس سے وہ روزگار حاصل کرتے تھے
34:22ان کو مرتبے دیکھے ہیں
34:23ان کے گھر ڈوب گیاں پورے پورے
34:24تو پہلا محرحلہ یہ ہے
34:26کہ سو افراد کو
34:27گھر بنا کے دیئے گئے ہیں
34:29ان کے فیملیز کو پورے
34:30اور انشاءاللہ نیکس فیز بھی ایسا ہی ہوگا
34:32کہ سو گھر
34:33کم سے کم سو گھر
34:34اس سے زیادہ جتنے بھی بن پائے
34:36جتنا بھی آپ لوگوں نے
34:37ہمارے ساتھ تعاون کیا
34:38ہر بار کی طرح
34:39اتنے ہی زیادہ گھر
34:40انہوں کو بنا کے دیے جائیں گے
34:41ابھی بہت بڑی طبقہ ہے
34:43بہت بڑی تعداد موجود ہے
34:45کہ جن کے لیے یہ گھروں کا انتظام کرنا ہے
34:47جن کے لیے
34:48روزگار کا انتظام کرنا ہے
34:50مسجد میں بنانی
34:51ہینڈ پم اور ویسے بھی ابھی
34:52سمجھیں افتاری کا اتمام شروع ہوئی جاتا ہے
34:54ابھی میرے حال میں آج
34:55پچیس تاریخ ہو گئی ہے
34:57پاکستان میں
34:58ابھی پندہ دن بیس دن مچے ہوں گے
35:01مشکل سے جس میں آپ
35:02ہم لوگ آپ کے ساتھ
35:03افتاری کے بھی ڈیٹیل شیئر کر رہے ہوں گے
35:05انشاءاللہ
35:06اور آپ کو بتاتے رہیں گے
35:07کہ ڈیلی بیسز پہ
35:08کتنے افراد نے افتاری کے انتظام کر لیا ہے
35:10اور مزید کتنا ٹارگٹ ابھی رہ گیا ہے
35:12ماشاءاللہ
35:13ناظرین و محترم
35:14رمضان راشن پیکجز کی
35:17تیاری کروائیے
35:18جہاں اپنے گھر کے لیے تیاری کیجئے
35:20وہیں
35:21اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے بھی
35:23اس کی تیاری کروائیے
35:33اس سے کم بھی پیش کرنا چاہیں
35:35ضرور کیجئے
35:35اس سے زائد پیش کرنا چاہیں
35:37سراکھوں پر بہت زیادہ
35:39اشد ضرورت ہے
35:40اس وقت ہمیں زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز کی
35:42اور افتار کا جو ہے کہہ تمام ہے
35:43باوقار
35:44طریقے کے ساتھ سر انجام دیا جانا ہے
35:46اور اللہ کے بندے
35:48اللہ کے دیئے ہوئے رزق سے
35:50جب افتار کرتے ہیں
35:52اور اس لمحے
35:53جب وہ اللہ سے بہت قریب ہوتے ہیں
35:55ہاتھوں کو اٹھاتے ہیں
35:56اپنے لیے
35:57اپنے بیوی بچوں کے لیے
35:58اپنے نیک
35:59مستقبل کے لیے
36:01اپنی خواہشات کے لیے
36:02جہاں وہ دعائیں مانگتے ہیں
36:04جہاں وہ استغفار کرتے ہیں
36:06جہاں وہ
36:06عشق باری کرتے ہیں
36:08آوزاری کرتے ہیں
36:09وہیں
36:10ان کی زبانوں پر
36:11اس لمحے
36:12جب احساس
36:13کا نام آ جاتا ہے
36:15احساس کے ڈونرز
36:16جب انہیں
36:17اس دعا کے وقت یاد آ جاتے ہیں
36:18یقین جانے
36:19کہ اگر وہ دعائیں
36:21اور وہ لمحہ
36:22کہ جب رزدار
36:23اللہ سے بہت قریب ہے
36:24اور اس وقت
36:25کے حوالے سے
36:26یہ حدیث موجود ہے
36:28حضور نے فرمایا
36:28کہ وہ وقت
36:29کہ جب
36:30بندہ افطار کرنے والا ہوتا ہے
36:32اپنے ہاتھوں کو اٹھاتا ہے
36:33اللہ سے دعا کرتا ہے
36:34تو اللہ تعالیٰ
36:35بندے کی دعا کو
36:36رد نہیں فرماتا
36:37ایسا وقت
36:38تو ناظرین محترم
36:39اس وقت اگر وہ دعا
36:41آپ کے اور ہمارے حق میں
36:42قبول و مقبول ہو گئی
36:43تو دنیا بھی
36:44سور جائے گی
36:45آخرت بھی سور جائے گی
36:47اور جو لوگ
36:48اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
36:50وہ کبھی بھی
36:51مانگنے والے نہیں ہوا کرتے
36:52وہ ہمیشہ دینے والے ہی ہوا کرتے ہیں
36:54کبھی بھی انہیں تنگی نہیں ہوتی
36:56بلکہ اللہ انہیں
36:57وہاں وہاں سے عطا فرماتا ہے
36:58جہاں جہاں ان کا گمان بھی نہیں جاتا
37:00اور یہ بات
37:01میرے بھی ذاتی مشاہدے میں ہے
37:02آپ کے بھی مشاہدے میں ہوگی یقیناً
37:05کہ جو لوگ باٹنے والے ہوتے ہیں
37:06وہ خود بخود سربراہ بن جاتے ہیں
37:10خاندانوں کے سربراہ بن جاتے ہیں
37:12جن کے اندر باٹنے کی صفت ہوتی ہے
37:14وہ اپنی کمیونٹی میں
37:16اپنے سرکل میں
37:17اپنے حلقے میں
37:19جہاں اٹھتے بیٹھتے ہیں
37:20وہاں مرکزی حیثیت اختیار کر لیتے ہیں
37:22اللہ تعالیٰ غیب سے
37:23ان کے معاملات کو بڑھاتا چلا جاتا ہے
37:26انہیں عزتیں بھی ملتی ہیں
37:27انہیں مالی فراوانی بھی ملتی ہے
37:30ان کے ذریعے سے
37:31مخلوق کی خدمت کا کام بھی ہوتا ہے
37:33یہ بہت بڑا کام ہے
37:35اور یہی میں سمجھتا ہوں
37:36کہ احساس کے صدارے کے پھلنے پھولنے کی بھی بنیادی وجہ ہے
37:40کہ احساس کے بانیان جو ہے
37:43وہ باٹنے والے ہیں
37:44باٹنے والوں نے
37:46ایک باٹنے کے سلسلے کا آغاز کیا
37:48اور جب سلسلے کا آغاز کیا
37:50تو پھر صدا دی
37:52لوگوں کو مخاطب کیا
37:53پوری دنیا سے
37:55مخیر حضرات کو
37:56متوجہ کرنے کی کوشش کی
37:58صاحب استطاد افراد کو متوجہ کرنے کی کوشش کی
38:01اور اپنی اس کوشش میں
38:02الحمدللہ
38:03تحال بھرپور طریقے سے
38:05ہمیں کامیاب بھی نظر آتے ہیں
38:06اور یہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
38:10کہ جس نے کسی نیک کام کا آغاز کیا
38:12جب اس نے نیک کام کا آغاز کر دیا
38:15اور پھر ساتھ میں لوگوں کو بھی شامل کر لیا
38:17تو پھر جتنے لوگ اس کاروہ کا حصہ بنتے گئے
38:20اپنے اپنے طور پر اس نیکی کا کام کرتے رہے
38:23اس میں اپنے توشش حامل کرتے رہے
38:25تو جس طرح ثواب ان نیکی کرنے والوں کو ملتا ہے
38:28اسی طرح اس نیک کام کا ثواب
38:31اسے بھی ملتا ہے جس نے اس نیک کام کا آغاز کیا
38:33تو یہاں میں دعا گو ہوں
38:35حاجی عبدالعزاق مرہوم رحمت اللہ علیہ کے لیے
38:37جنہوں نے اس کار خیر کا آغاز کیا
38:40اور آج الحمدللہ یہ سلسلہ جاری اثاری ہے
38:43یہ چھوٹا سا لگایا ہوا
38:45ان کا ایک پودا آج تنہا ہوا درخت بن چکا ہے
38:47کہ جس کے سائے میں
38:48لوگ فیضیاب ہو رہے ہیں
38:51اس سائے بان میں بیٹھ کر
38:53سکون کا ساس لے رہے ہیں
38:54میں چاہوں گا فاد بھائی آخر میں
38:57ایک پلوزنگ میسج
38:59اور ایک جامع پیغام
39:00میں چاہوں گا ہمارے دیکھنے والوں کو جائے
39:02اور کیا کہنا چاہیں گے
39:05اس اختتامی مرحلے میں
39:06ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے لیے
39:08کہ احساس سال دوہزار چھبیس کی
39:11پری رمضان اپیل کے ساتھ جہاں آپ کے سامنے حاضر ہے
39:14کیا آپ ارشاد فرمائیں
39:16دیکھیں ادوان بھئی
39:17وقت بہت کم رہ گئے
39:19ہم لوگ گشتہ
39:20ایک مہینہ سے بات کرتے آ رہے ہیں
39:22ٹیلی فون کے حوالے سے
39:24تیاریاں بہت پہلے سے شروع ہو جاتی ہیں
39:26وقت کم ہوتا جاتا ہے
39:27فیملیز بہت زیادہ ہیں
39:28تعداد بہت زیادہ ہیں
39:29اور بڑھتی ہی جاری ہے
39:30جو ہم نے سوچا تھا
39:31ٹارگیٹ ایکزیکیوٹ کرنے کا
39:32وہ کمپلیٹ ہو جائے
39:33اگر اس سے ایکسیڈ بھی کر جاتا ہے
39:35تو ان کو بھی آپ بھی پورا کروائیں گے
39:37انشاءاللہ
39:38اللہ کی مدد کے بعد
39:39کوشش کیجے
39:40یہ میسیج
39:41کہ کم سے کم ایک خاندان میں
39:43افتاری کا انتظام
39:44یا ایک فیملی کے لیے
39:45راشن بیک کا انتظام کروائے جا سکے
39:47تاکہ جتنے لوگ ہیں
39:48جو ٹارگیٹ کے اندر ہیں
39:50اس کے بعد بھی
39:51ہم سے رجوع کرتے ہیں
39:51کم سے کم
39:52وہ مایوس نہ لوٹیں
39:53وہ خالی ہاتھ نہ لوٹیں
39:54کیونکہ یہ ساری چیزیں
39:56لوگ اپنی فیملیز کے لیے کرتے ہیں
39:57ایک لمحے کے لیے سوچ لیے گا
39:59یہی آپ کی فیملی ہے
40:00اللہ نہ کرے
40:01یہ وقت کبھی ہم میں سے
40:02کسی کے اوپر آئے
40:03بڑا تکلیف دے عمل ہوتا ہے
40:04بڑا مشکر مرال ہوتا ہے
40:06ایک گھر کے سربارہ کے لیے
40:08کسی کے آگے دستے سوال کرنا
40:09وہ بھی اپنی فیملیز کے لیے
40:11کوشش کیجئے
40:12کسی کے مانگنے سے پہلے
40:13وہ چیز اس کی دہریز تک پہنچ جائے
40:16تاکہ وہ اپنے گھر والوں کے سامنے
40:18بھی سرکرو ہو سکے
40:19اور رمضان کا جو بابرکت مہینہ
40:21وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ
40:22ساری بھی کر سکے
40:23راشن کے منتظام کر سکے
40:25اور بچوں کے لیے
40:25ایدی کے کپڑوں کے منتظام کر سکے
40:27یہ ذمہ داری ہمارے اوپر تھی
40:29یعنی آپ کے اوپر تھی
40:30اور کوشش کیجئے
40:31جتنا ہو سکے
40:33احساس کے ساتھ
40:34تابون کیجئے
40:34تاکہ زیادہ سے زیادہ
40:36لوگ اس چیز سے فائدہ اٹھا سکیں
40:37ناظرین مہترم
40:38پروگرام اپنے اختتامی مرحلے کی جانب
40:41بڑھ رہا ہے
40:41اور اس وقت ہم آپ سے
40:43یہی جاتے جاتے درخواست کریں گے
40:45کہ اب اپ کمینگ
40:47رمضان المبارک
40:48ہمارے درمیان
40:48جلوہ افروز ہونے والا ہے
40:50اور سال دوہزار چھبیس کی
40:52یہ خصوصی ٹیلیتھون ٹرانسوشن
40:54پری رمضان ٹرانسوشن
40:55آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
40:56احساس نے
40:57ایک ویل آرگنائز ادارے کی حیثیت سے
41:00آپ کے سامنے
41:01ہمیشہ سے اپنا قردہ ادا کیا ہے
41:03اور اس وقت بھی
41:04احساس یہی چاہتا ہے
41:05کہ آپ آگے آئیں
41:07وقت آنے سے پہلے
41:08ہم اپنے ہومورک کو کمپلیٹ کر لیں
41:10اور انشاءاللہ
41:11جب وقت آ جائے
41:13تو ہم سب مل کر
41:14اللہ کے بندوں کو فیضیاب کرنے کی
41:16سعادت و توفیق سے بہرہ مند ہو سکے
41:19اور بس یہی پیغام ہے آخر میں
41:21کہ روشنی باڑ دو زمانے میں
41:24روشنی باڑ دو زمانے میں
41:27اس سے پہلے کہ رات ہو جائے
41:29میرے ساتھ آج اس پروگرام میں تشریف فرما رہے
41:32جناب سید فہد حسین صاحب
41:34فہد بہت شکریہ تشریف آوری کے لیے
41:36اور ساتھ ہی انتاز و معتبر
41:38خوش الحان سناخان
41:39جناب محمد تنزیل آفاق
41:42ہمارے ساتھ تشریف فرما رہے
41:43آخر میں آپ کی آواز میں ایک کلام بھی شامل کریں گے
41:45اپنے محضبان سید عدنان خالد
41:48کو اجازت دیجئے
41:49آج کی احساس چلیتھون
41:51ٹرانسمیشن سے اس دعا اس یقین
41:54کے ساتھ کہ اللہ تبارک و تعالی
41:56ہم سب کا حامی و ناصر
41:58ہو جہاں رہے
41:59خوش رہے شاد و آباد رہے
42:02اللہ تبارک و تعالی
42:03ہم سب کا حامی و ناصر
42:05اللہ لگہبان
42:13میری تو ساری
42:18بہار آپ سے ہے
42:28حضور
42:34میری تو ساری
42:41بہار آپ سے ہے
42:50میں بے قرار تھا
42:57میرا قرار
43:04آپ سے ہے
43:11بہار آپ سے ہے
43:12اے حضور
43:14میری تو ساری
43:20گناہگار
43:26گھنگا
43:27آقا
43:32بڑی
43:35ندامت ہے
43:42گناہگار
43:46ہر
43:48آقا
43:52بڑی
43:54ندامت ہے
43:58قسم خدا
44:01کی اے میں
44:03میرا
44:04وقار
44:06آپ
44:09سے
44:10ہے
44:11قسم خدا
44:16کی اے میں
44:19یہ میرا
44:20وقار
44:22آپ
44:23سے
44:24ہے
44:26مغابتوں
44:28مغابتوں
44:30کا
44:32سلاہ
44:34ہے
44:36ایسے
44:38کون
44:40دیتا
44:42ہے
44:43مغابتوں
44:44کا
44:45سلاہ
44:46ہے
44:47مغابتوں
44:49کا
44:50سلاہ
44:51ہے
44:52مغابتوں
44:53کا
44:54سلاہ
44:55سلاہ
44:57ایسے
44:59کون
45:01دیتا
45:03ہے
45:05سمیری
45:07جالیوں
45:09میں
45:10یارے
45:12گار
45:13یارے
45:14آپ
45:15سے
45:16گئے
45:19میری
45:20تو
45:21ہستیگی
45:23کیا
45:25ہے
45:26میرے
45:27غریب
45:29نواز
45:31میری
45:33تو
45:34ہستیگی
45:35کیا
45:36راہ
45:37ہے
45:38میرے
45:40غریب
45:41نواز
45:42میری
45:43تو
45:44ہستیگی
45:45کیا
45:47راہ
45:48ہے
45:49میرے
45:50غریب
45:52غریب
45:54نواز
45:56جو
45:57مل
45:58رہا
46:00ہے
46:01مجھے
46:02سالا
46:04پیار
46:05آپ
46:07سے
46:09ہے
46:11جو
46:14مل
46:15رہا
46:17پیار
46:19ہے
46:20مجھے
46:21سالا
46:22پیار
46:23آپ
46:25سے
46:27ہے
46:28ہے
46:30غزور
46:32میری
46:34تو
46:35ساری
46:36بہار
46:38بہار
Comments