Hazrat Imam Ghazali RA | Special Talk Show

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Host: Syed Salman Gul

Guest: Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mufti Khurram Iqbal Rehmani

#HazratImamGhazaliRA #SpecialProgram #ARYQtv
#aryqtv #islam #imamghazli #falsafa #talkshow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26Bismillahirrahmanirrahim
00:30بس جدیں مرسیہ خواں ہیں
00:31کہ نمازی نہ رہے
00:33یعنی وہ صاحبِ اصافِ حجازی نہ رہے
00:37یعنی وہ صاحبِ اصافِ حجازی نہ رہے
00:40یقیناً آپ سمجھ چکے ہیں
00:42کہ ہماری مراد
00:42حجت الاسلام ہے
00:44سیدنا امام غزالی
00:46مثال کے طور پر پیش کیا
00:48اللہ معاقبال نے
00:48بہت بڑی مثال
00:50بہت بڑا مفکر ہی دے سکتا ہے
00:53یعنی اقبال کے سوا
00:55کون بند میں
00:56اس طرح کا مزاج رکھے
00:58اور لوگوں کو انقلاب کی دعوت دے
01:00لوگوں کو موٹیویٹ کرے
01:02انہیں ان کی سنہری تاریخ سے جوڑے
01:04ان کی سنہری اصولوں سے جوڑے
01:06وہ قوائد و زوابط
01:07جو بظاہر چمکتے ہوئے
01:11فلسفہ اٹریکٹیف چیزیں ہیں
01:13جو انسان کو اپنی طرف موڑ رہی تھی
01:15مگر وہ کمالِ اخلاق
01:17اور کمالِ فلسفہِ اخلاق
01:19جب نمائع ہو کر
01:21انسان کو ایک ریکال کیا جاتا ہے
01:23ریمائنڈر کروایا جاتا ہے
01:25کہ تم کیا ہو تم کیا تھے
01:27تو یہ بتانے کا مقصد ہے
01:30کہ امام سیدنا غزالی رحمت اللہ
01:32ہم نے پریویس اپیسوڈ میں
01:35بات کی ہے
01:35کہ ایک یتیم بچہ چلتا ہوا چلا جاتا ہے
01:39یقینا پاؤں میں چھالے بھی پڑتے ہوں گے
01:41وقت کی
01:41یہ مثال کی طور پر بتایا جاتا ہے
01:43کہ وقت کی کلفتیں
01:44یہ ہرڈلز یہ ہیکٹک سیچویشنز
01:47یہ سب فیس کرتے ہوئے
01:48اللہ رب العزت جب کسی کو منتخب کر لیتا ہے
01:51تو وہ اپنے
01:52عظم مسلسل کی جانب ہوتا ہے
01:54اس کا جو ٹریک ہوتا ہے
01:57اس کو کوئی ڈائیوٹ نہیں کر سکتا
01:59آپ ڈائیوٹ کریں بھی تو گھوم کر
02:01وہ اپنے ٹریک پر آتا ہے
02:02اور اس گھومنے میں
02:03وہ اس تمام لوگوں کو اپنے پیچھے لے لیتا ہے
02:05اور سیدھا ایک راہ راست کی طرف
02:08رہنمائی کرتا ہے
02:09اور کی
02:10مجدد زمانہ
02:11مفکر زمانہ
02:12محقق زمانہ
02:14حضرت امام المتقلمین
02:16حجت الاسلام
02:17سیدھا امام غزالی نے
02:19آج انہیں سلام پیش کر سکتے ہیں
02:21ان کی خدمات
02:22کا ہم کیا بدل دیں
02:23رب ہی دے انہیں
02:24جس کے لئے انہوں نے کی
02:25بس ہم انہیں
02:26سلام پیش کرتے ہیں
02:27پوری
02:28امت محمدی انہیں
02:30سلام
02:30اور خیراج پیش کرتی ہے
02:32آج بھی
02:33انشاءاللہ ان سے مطالق بات کرنے کے لیے
02:35ہمارے ساتھ
02:36وقت کے عظیم علماء
02:37میں
02:38استاد کی حیثیت
02:40بلکہ
02:40میرے استاد کی حیثیت بھی
02:42ایک شاگرت کی ہو
02:43آپ کی وہ حیثیت ہے
02:45جناب پروفیسر ڈاکٹر
02:46محمد احمد قادی صاحب
02:47تشریف فرما ہے
02:48اور تشریف فرما ہے
02:50حضرت اللہ
02:50محمد مفتی
02:51خرم اقبال رحمانی صاحب
02:53یقین کیجئے
02:53پچھلی نشست
02:54اور ہمیشہ ہی
02:55ان حضرات کے ساتھ
02:56جب بھی
02:57میری نشست ہوئی ہے
02:58بہت خوبصورت
03:00کلام کرتے ہیں
03:01اور آج بھی انشاءاللہ
03:02امام سیدنا غزالی سے
03:03مطالق
03:04ہم بات کریں گے
03:05حضور قبلہ ڈاکٹر صاحب
03:07مجدد
03:08ایک تو کیا ہوتا ہے
03:09دوسرا کیا مجدد
03:11کو معلوم ہوتا ہے
03:12کہ وہ مجدد ہے
03:13یا
03:13for the time being
03:14یہ decisions ہوتے ہیں
03:15یہ فیصلے ہوتے ہیں
03:16کہ فلا شخص مجدد تھا
03:18کیونکہ اس دور میں تو
03:20ایک آدمی کو پتا ہوتا ہے
03:21وہ مجدد ہے
03:22جبکہ ہوتا نہیں ہے
03:23کیا فرمائیں گے سوال اس
03:41حضرت امام غزالی
03:43رحمت اللہ تعالی
03:46جن کی شخصیت کا ایک پہلو
03:47وہ شیدہ ہے لوگوں سے
03:50QTV قابل مبارک بات ہے
03:52کہ اس پہلو کو نمائے کر کے
03:54نوجوان نسل تک پہنچا رہا ہے
03:56کہ ان کی شخصیت مجدد کی ہے
03:58اللہ اکبر
03:59یہ کسی اور ٹی وی چنل پر
04:01بات نہیں کی گئی ہے
04:03ان کو جو بھی بتلایا گیا
04:05صرف کتابوں کے حوالے سے
04:06بتلا دیا
04:07ریسرچ کا بتلا دیا
04:08لیکن مجدد
04:10اب سوال ہی پیدا ہوتا ہے
04:11کہ مجدد ہے کون
04:13صحیح
04:14مجدد
04:15عربی زبان کا لفظ ہے
04:16صحیح
04:17اور اسی سے تجدید آتا ہے
04:19to renew something
04:20to revive something
04:22to explore something
04:24or to diagnose something
04:26بہت خوب
04:27یہ اگریزی کے لئے میں
04:28اس لئے ایکسپریشن دے رہا ہوں
04:30تاکہ یہ بچے سمجھ سکیں
04:31بلکل صحیح
04:31کہ مشکل الفاظ یہ سمجھ نہیں پاتے
04:33بلکل صحیح
04:34بہن بائیز بات کو اپنے ذہن میں رکھیں
04:35اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
04:37کہ کسی کو
04:39مجدد کیوں کہا جاتا ہے
04:41صحیح
04:42اس لئے کہا جاتا ہے
04:44کہ اس شخص نے کوئی ایسا کام کیا ہے
04:48جو پہلے کوئی نہیں کر سکا
04:53صحیح
04:54پہلے ہو گیا لیکن کہیں خرابی آ رہی تھی
04:56بھی اس کو درست کر کے دوبارہ
04:57اسی ٹریک پر کر دیا
04:58یعنی ڈی ٹریک ٹرانسپورٹ کو
05:01ٹریک پر لاکر
05:02صحیح راستہ دکھلا دیا
05:04صحیح
05:05اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
05:06کہ یہ عمل
05:10جس کو تجدیدی عمل کہتے ہیں
05:13یہ عمل کیوں اور کیسے
05:16حضرت امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا
05:18قول میں چاہتا ہوں کہ حوالہ دوں
05:20اور اس میں غلطی نہ ہو
05:21آپ فرماتے ہیں
05:23اب یہ کنورجن ہے
05:24یہ وقت ہے
05:24کہ جہاں
05:26انہوں نے
05:27اپنا کام کیا
05:28اور وقت نے یہ ثابت کیا
05:29کہ وہ مجدد ہیں
05:30سبحانہ
05:31فرماتے ہیں
05:32کہ میں نے
05:33دیکھا کہ
05:34فلسفے کے اثرات
05:36بہت سے
05:36مدعیان تصوف کی
05:38گمراہی کا سبب بنے ہیں
05:41اور بہت سے
05:42علماء کی
05:43بدعملی
05:44اور متقلمین کی
05:45غلط اور کمزور
05:46نمائندگی کی وجہ سے
05:49اکثر طبقات
05:51معاشرے میں
05:51اپنا راستہ
05:53بھول چکے ہیں
05:53اللہ
05:54اکبر
05:55میں نے اس طرح یہ
05:55ڈائریکٹ ورڈز دیکھ کر
05:56پڑھیں
05:57تاکہ یہ معلوم ہو
05:59کہ آپ نے
06:00کیا محسوس کیا
06:01دلکھا
06:02اس کے بعد آپ فرماتے ہیں
06:03کہ متقلمین کے
06:04مباعث کو
06:07لوگوں کے مباعث کو
06:10اور
06:10جو منطقی حضرات ہیں
06:12ان کے غلط
06:13استدلال کو
06:14اور فلسفے کے منفی
06:17تصور حیات کو
06:18جب میں نے
06:20محسوس کیا
06:21تو میں نے
06:24اپنی
06:24خلوت کی
06:26زندگی میں
06:26کیونکہ یہ
06:27گیارہ سال ہیں
06:27جس کے اندر وہ
06:28خلوت میں ہیں
06:29یہ محسوس کیا ہے
06:30کہ اب
06:31مجھے کچھ کرنا چاہیے
06:32پھر خیال یہ آیا
06:33کہ تم
06:35بغداد میں
06:35تو سب کو
06:36چھوڑ آئے ہو
06:37جو درس و تدریز
06:37کا معاملہ تھا
06:38کیا بارے دگر
06:39تمہیں یہ مقام ملے گا
06:40اللہ
06:40تو قلب پر یہ
06:42کیفیت وارد ہوئی
06:44کہ
06:44اللہ نے تمہیں
06:46منتخب کیا ہے
06:47مقام ملے نہ ملے
06:48وہ تو ملے
06:49اللہ نے تمہیں
06:50منتخب کیا
06:51اور پھر
06:52اس کے بعد
06:53سلسلہ یہ ہوا
06:54کہ سلطان
06:56وقت نے
06:57التجا کی
06:58کہ آپ
06:59نیشہ پور جائیے
07:00اور نیشہ پور
07:01جا کر
07:02اسر نو
07:03اپنا کام شروع کیجئے
07:04تاکہ
07:04ملت اسلامیہ
07:06کا احیاء ہو
07:07اور ملت اسلامیہ
07:08کی طاقت
07:09بارے دگر
07:10اسے ملے
07:11اور ملت اسلامیہ
07:12کی وہ رسوم
07:13یا وہ طریقہ
07:15عمل
07:15یا طرز عمل
07:16جو زندگی کا
07:17حصہ تھے
07:18اور ان کی شناخت
07:19تھی ملت اسلامیہ کی
07:19توحید
07:21رسالت
07:21عظمت
07:22غیرت
07:22اور حمیت
07:24اور اسلامی
07:25عصبیت
07:25جو مفقود
07:27ہو گئی ہیں
07:27آپ جا کر
07:29اسے زندہ کیجئے
07:30یہی
07:31تجدید
07:32کا عمل تھا
07:33جیسے
07:33مجدد
07:34غزالی نے کیا
07:36اور بعد میں
07:37انہوں نے
07:37دعویٰ نہیں کیا
07:38دیکھئے
07:39قبلہ
07:41بھائی سید
07:41سلمان گل صاحب
07:42آج کل تو
07:43لوگ
07:45سارے معاملات
07:46اور ساری چیزیں
07:48اپنی مرضی کے
07:49مطابق کر کے
07:49کہتے ہیں
07:50کہ دیکھئے
07:50اب مجھے یہ
07:51خطاب دے دیجئے
07:52غزالی نے
07:53کہیں معاشرے سے
07:55خطاب نہیں مانگا
07:56رب سے
07:57اس کی رضا مانگی
07:58اللہ نے
07:59اسے
07:59مجدد بھی بنا دیا
08:00حجت الاسلام بھی بنا دیا
08:02کیا بات
08:03سبحان اللہ
08:04سبحان اللہ
08:04میں مفتی صاحب قبلہ
08:06مجدد
08:07کی
08:08ڈیفنیشن پہ
08:09اور اس کو
08:09ڈیپلی
08:10حضرت ارشاد
08:10فرما رہے تھے
08:11الیبریٹ فرما رہے تھے
08:12مجدد
08:13ایک صدی میں
08:14ایک ہی ہوتا ہے
08:15یا ملٹیپل
08:16مجدد
08:17اور دو تین
08:17پانچ ہو سکتے ہیں
08:18اس کے علاوہ
08:19مجدد
08:20کیا کسی ایک ہی
08:22سبجیکٹ
08:22یا
08:23شعبے
08:23یا
08:24ڈپارٹمنٹ
08:24کو
08:25فوکس کر کے
08:26اسی پر
08:26سارا
08:27علم
08:27لوگوں
08:28تک پہنچاتا ہے
08:29یا
08:30ہر
08:31شعبے کا
08:31مجدد
08:32ہوتا ہے
08:32ارشاد فرمایا
08:34سلمان بھئی
08:34یہ جو
08:35اسطلعہ ہے
08:36مجدد کی
08:37لوگ اس کے
08:38بارے میں
08:38کچھ
08:38کنفیوز
08:39رہے ہیں
08:39اچھا پہلی
08:40بات تو ہی
08:41کہ اس کا
08:41شرعی
08:41استدلال
08:42ہے
08:42رسول اللہ
08:43صلی اللہ
08:44علیہ وسلم
08:44کی حدیث
08:45مبارکہ
08:45ہے
08:47دوسرا یہ
08:48کہ ہمارا
08:49عقیدہ ہے
08:49کہ پیارے
08:49آقا صلی اللہ
08:50علیہ وسلم
08:51خاتم النبیین
08:52ہے آپ کے بعد
08:53کوئی نیا نبی
08:54نہیں آئے گا
08:55لیکن دین
08:56جو سرکار لے کر آیا
08:57وہ قیامت تک
08:57باقی رہنے والا ہے
09:00ظاہر سی بات ہے
09:00جب زمانہ گزرتا ہے
09:02تو زمانہ
09:02اپنے اثرات کے ساتھ
09:03آتا ہے
09:04ہم دیکھتے ہیں
09:04کہ بڑی بڑی تہذیبیں آئیں
09:05اور اس کے بعد ختم ہو گئیں
09:06لیکن الحمدللہ
09:08اسلام
09:08ہر زمانے میں
09:09زندہ و جعوید رہا
09:10ایک طرف تو
09:11رسول اللہ
09:12صلی اللہ علیہ وسلم
09:13کا موجزہ ہے
09:14دوسرا
09:15پیارے آقا
09:15صلی اللہ علیہ وسلم
09:16کی امت میں
09:17اللہ نے ایسے
09:17افراد کا انتخاب کیا ہے
09:19جو وراثت
09:20الانبیاء کے تحت
09:21ہر زمانے میں
09:21دین کی حفاظت کرتے ہیں
09:23صحیح
09:23اچھا حفاظت
09:25کا ایک طریقہ ہوتا ہے
09:25خارجی
09:26یعنی دشمن
09:27حملہ آور ہو
09:27تو مسلح ہو کر
09:28جدو جہد کی جاتی ہے
09:30دوسرا ہے
09:32نظریاتی حفاظت
09:33تو جو نظریاتی حفاظت
09:35ہے نا
09:35یہ ہے مجدد کا کام
09:36بالکل صحیح
09:37دین کے نظریات
09:38کا تحفظ کرنا
09:39اور مجدد
09:40کوئی نئی چیز
09:41لے کر نہیں آتا
09:42بلکہ
09:43اس حقیقت پر
09:44جو گرد پڑ چکی ہوتی ہے
09:46اسے صاف کرتا ہے
09:47اور اس میں
09:48وہ مصطفیہ بھی
09:49نور
09:50اور وہ چمک
09:50دوبارہ امت کو
09:51دکھاتا ہے
09:52جو رسول اللہ کے
09:52زمانے کے لئے
09:53سبحان اللہ
09:53اس کا وہ
10:00اور اپنی تاریخ
10:01اسلامی کو دیکھیں
10:02بڑی بڑی شخصیات
10:04تشریف لے کر آئیں
10:05مسلمہ شخصیات
10:07لیکن ہر کسی کو
10:08مجدد نہیں کہا گیا
10:09صحیح بات
10:10مثال کے طور پر
10:11سیدوں نے
10:11امام آدم ابو حنیفہ
10:12جنہیں بڑے امام ہیں
10:13امام الاعیمہ
10:14فی الحدیث بھی ہیں
10:15اور آپ
10:16فقہ کے امام بھی
10:17یہاں تک
10:17کہ امام اعظم
10:18سارے اعیمہ کے امام ہیں
10:19امام الاعیمہ
10:20آپ کو کہا گیا
10:20لیکن مجدد نہیں کہا گیا
10:22نہیں کہا گیا
10:23امام بخار علی رحمہ
10:24علم حدیث کے
10:25کتنے بڑے امام ہیں
10:26لیکن آپ کو
10:26مجدد نہیں کہا گیا
10:27امام مسلم کو
10:28مجدد نہیں کہا گیا
10:29اس کا مطلب یہ ہے
10:30کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:32کی حدیث مبارکہ میں
10:33جو سرکار نے
10:33جو ایک اس کا
10:35پیمانہ مقرر کر دیا ہے
10:36اس پیمانے کے تحت
10:37جو شخصیت کام کرے گی
10:38یہ ٹائٹل
10:39یہ لقب صرف
10:40اسی کو دیا جائے گا
10:41ہر بڑے عالم دین
10:42نے یہ ٹائٹل
10:43نہ خود سے لیا
10:44نہ ہر کسی نے
10:44ہر کسی کو دیا
10:45دیا بالکل صحیح ہے
10:46تو مجدد تو ایک ہی ہوگا
10:48اس پہ ہم بات کرتے ہیں
10:49اور اسپیسیفکلی
10:50آپ نے جو بھی وضاعت کی
10:51کہ بہت بڑا لٹریچر
10:54امت کے لیے
10:55بہت بڑا فائدہ
10:56اس کے مجدد ہونے پر
10:57دلیل نہیں ہے
10:58یعنی پیرامیٹرز
10:59اور بھی ہیں
11:00یعنی اور بھی
11:01کوالٹیز ہیں
11:01جن پر بات کی جائے گی
11:11کہ کمالات اصاف
11:12اس سے متعلق
11:13ایک بار پھر جان رہے ہیں
11:14ریکال کیا جاتا ہے
11:15ہمیں
11:15کہ سمجھو
11:16تھے تو وہ ابا
11:18وہ تمہارے ہی
11:18مگر تم کیا ہو
11:19اس حوالے سے
11:20ہمیں سمجھایا جاتا ہے
11:21میں مفتی خورم اقبال
11:23رحمانی صاحب تشریف فرمائے
11:24بات چل رہی تھی
11:25کہ امام بخاری کو
11:26امام مسلم کو
11:27امام آزم
11:27ابو حنیفہ کو
11:28امام آزم ہیں وہ
11:29مگر مجدد
11:31نہیں کہا گیا
11:32مجدد
11:33کسی کسی کو
11:34کہا جاتا ہے
11:34تو وہ کیا
11:35کوالٹیز ہیں
11:36یہ اتنے بڑے لٹریچر
11:37اتنی بڑی خدمات کے بعد
11:38بھی آدمی مجدد نہیں ہے
11:39کیوں
11:40کیا پیرامیٹرز
11:41بتائیں حضور نے
11:41اصل میں اس کو
11:42میں ایک طرح سے
11:43جو بات میں آپ سے کہی
11:44اس کی وجہ یہ
11:45کہ کوئی یہ نہ سمجھے
11:46کہ اپنی مرضی سے
11:46کوئی بھی مجدد ہو جائے گا
11:48جناب
11:48یا اپنے پیر صاحب کو
11:50کوئی مجدد کہہ دے گا
11:51اپنے استاد کو
11:51مجدد کہہ دے گا
11:52اس کا پیمانہ سرکار نے
11:53بیان فرمایا
11:54ایک تو یہ
11:55کہ ایک صدی کا آخر
11:56اور دوسری صدی کا آغاز
11:58بلکل ٹھیک
11:58کہ وہ شخصیت ہے
11:59جس نے دونوں صدی دیکھی ہیں
12:01ایک صدی کا اختتام دیکھ
12:02دوسری صدی کا آغاز دیکھ
12:03بلکل ٹھیک ہے
12:04دوسرا اس کی شرط میں
12:05اس شرط دیکھی گئے
12:06یہ کہ دونوں صدیوں میں
12:07اس کا شہرہ ہو
12:08شہرہ ہو
12:09یعنی اس صدی کے اختتام میں
12:11بھی دنیا اس کو جانتی ہے
12:24اس کیفیات میں اگر دیکھیں
12:26تو پھر بڑی خاص
12:27نگاہ کے ساتھ
12:28اور شخصیات کو
12:28اس طرح ریکھا گیا
12:29تو امام غزاری علیہ الرحمہ
12:31یہ جو
12:32چار سو پچاس ہجری میں
12:33آپ کی ولادت ہے
12:35صحیح
12:36اور پانچ سو پانچ ہجری میں
12:38آپ کا وصال ہے
12:38بلکل صحیح
12:39جو چار سو پانچ
12:40جو چار سو کسال ہے
12:42پانچی صدی ہجری
12:43وہ بھی آپ نے دیکھی
12:44اور چھٹی صدی ہجری
12:45کا آغاز بھی آپ نے دیکھا ہے
12:46بلکل صحیح
12:51اس لیے نشیس کے اندر
12:52بھی ہم نے گفتگو کی
12:53اور آج بھی اس کا
12:54کچھ نہ کچھ سلسلہ رہا
12:55اچھا ایک بات یہ ہے
12:57کہ ایک سے زیادہ
12:58مجدد ہو سکتے ہیں
12:59تو مجدد تو ایک ہی ہوتا ہے
13:00البتہ
13:01علماء نے اس طرح استعمال کی
13:02معاون مجدد کی
13:03معاون مجدد
13:04صحیح
13:04معاون مجدد جو ہوتا ہے
13:06وہ اسی زمانے
13:06چونکہ صدیتہ بہت بڑی ہوتی
13:08اس سو سال کے اندر
13:09کہیں نہ کی شخصیات رہتی ہیں
13:10جو کہیں نہ کی
13:11کسی شعبے میں
13:12تجدید کا کام کر رہی ہوتی ہیں
13:14صحیح
13:14لیکن چونکہ
13:15مجدد دین جب کہا جاتا ہے
13:16تو دین مکمل ہے
13:18ایک شعبہ نہیں ہے
13:19ملکل صحیح
13:19تمام شعبوں کے اندر
13:21تجدید کا کام ہوتا ہے
13:22البتہ
13:22کوئی خاص شعبہ
13:23اس وقت جو بہت زیادہ
13:24متاثر ہوتا ہے
13:25اس میں خاص محنت کی جاتی ہے
13:27جیساً امام غزالی نے
13:28تصوف میں
13:29اور فلسفے پر خاص محنت کی ہے
13:31کیونکہ تصوف و فلسفہ
13:32جڑا ہوا تھا
13:33اس زمانے میں
13:33اس لئے ان دو پر بڑی خاص محنت کی
13:35اور لوگوں کو
13:36گمراہی سے ہدایت کی طرف لے کر آئے
13:38اور جو عقل کے صدلالت ہے
13:40اس سے بقائدہ روحانیت کی طرف
13:41مادیت سے نکال کر
13:43روحانیت کی طرف لے کر آئے
13:44تو اس پیرامیٹر میں
13:46ان کا خاص کام رہا
13:46مجدد کی طور پر
13:47ایک اسطلح معاوین
13:49مجدد کی بھی ہوتی ہے
13:50جو ان کے ساتھ میں
13:51سرانجام امور دے رہے ہوتے ہیں
13:52بلکل ٹھیک
13:53حضرت علم اور تعلیم کا حوالہ
13:55اور
13:56on the other hand
13:57حضرت سیدنا امام غزالی
14:00کھڑے ہوئے ہیں
14:01کیا فرمائیں گے
14:02اس حوالے سے
14:02علم اور تعلیم کے حوالے سے
14:03خدمات جو ہیں
14:04آپ کی
14:05علم امام غزالی رحمت اللہ تعالی
14:07علیہ
14:08علم و عمل کی وجہ سے ہی
14:10آج دلوں میں زندہ ہے
14:11ایسا ہی
14:13اور امام غزالی نے
14:14صحیح بات یہ ہے
14:15بڑے کمال کی بات ہے
14:16جو بار بار میں
14:17سوچتا ہوں
14:18اور یہ نہیں کسی
14:19اس پروگرام میں بیٹھ کر
14:20پہلے بھی
14:21کہ امام غزالی کے پاس
14:23عمر کی کتنی کمی تھی
14:24ہے صحیح
14:25لیکن
14:26کیسے وقت کو
14:27اللہ تعالی کی رضا کے ساتھ
14:29انہوں نے استعمال کیا
14:30اللہ اکبر
14:31اور کس موضوع پر
14:32انہوں نے نہیں لکھا
14:33اس میں اختلاف روایت ہے
14:36بعض لوگ یہ کہتے ہیں
14:37کہ
14:38تقریباً
14:39107
14:39ڈسپلنز کو
14:40انہوں نے کور کیا ہے
14:41اچھا
14:43یہ جلادون سیورتی
14:45رحمت اللہ تعالی کا بھی ہے
14:46امام جلادون سیورتی
14:47نے بھی جس طریق سے کام کیا
14:48یہ بڑے کمال کے لوگ
14:49پیدا ہوئے ہیں
14:50بالکل صحیح
14:51اب
14:52امام غزالی رحمت اللہ تعالی نے
14:55تحفظ الفلسفہ ہے
14:56یا
14:57المنقذ من الدلال ہے
14:58یا
14:59اور دیگر جو کتب ہیں
15:00اگر آپ ان کا مطالعہ کیجئے
15:04ایک ایک کتاب کے اندر
15:05سو سو
15:06اناوین ہیں
15:07الگ الگ
15:08اللہ اکبر
15:09اور ہر ہر عنوان
15:10اپنی جگہ پر
15:11وہ نفس سے شروع کرتے ہیں
15:15ذات سے شروع کرتے ہیں
15:16پھر کیفیات پر آ جاتے ہیں
15:18پھر اس میں
15:18ایسا لگتا ہے کہ
15:19بلکل ترتیب میں
15:20پھر نماز روزہ
15:21زکاة حج وغیرہ کی طرف
15:22چلے جاتے ہیں
15:22پتا چلا کہ جناب یہ
15:24پوری فقہ کی کتاب
15:25بنتی چلی جا رہی ہے
15:25وہاں سے اگدم نکلنے کے بعد
15:28وہ بلکل ایک دوسری دنیا میں
15:30کہ روح کیسے پیدا ہوتی ہے
15:32روح کے اناصر ترکیبی کیا ہے
15:35اور یہ حرکت افلاق کیا ہے
15:38کیفیات سماوی کیا ہے
15:39بلکل الگ
15:40پھر ملائکہ
15:41انسان کی پیدائش
15:42اور پھر اس کے بعد
15:44وہ زمینی مخلوقات
15:45اور وہ
15:46یہ کہتے ہیں نا
15:47ہیڈن ورلڈ
15:48ایسا بھی ہوئی دنیا
15:51ایسا لگتا ہے
15:52کہ غزالی نے
15:53ایک کیمرہ لگایا ہوا ہے
15:55اللہ
15:56اور اللہ نے
15:57انہیں دو پر دیئے ہوئے ہیں
15:59جبریل کی دعا کے ساتھ
16:01کہ اڑتے جاؤ غزالی
16:02اور میری نعمتوں کو
16:03دکھاتے جاؤ
16:04اور ہرشہ نظر آرہی
16:06یہ غزالی کی تحلیم میں
16:07رنگ نظر آرہا ہے
16:09وہ کمال ہے
16:10کہ آپ کیمیا سعادت
16:12کو پڑھیں
16:12صرف ایک کتاب کی بات کر رہا ہوں
16:13وقیات تو کتاب ہے
16:14اور یہ ہے وغیرہ
16:15کوئی پڑھیں تو
16:15بات نہیں دوسری ہے
16:16دیکھیں کمال یہ ہے
16:18کہ وہ ایسا
16:20علم نافع ہے
16:22غزالی کو اللہ نے دیا
16:23کہ وہ علم نافع ایسے ہی
16:25کہ آج کا محقق بیٹھ کے
16:27اگر تحقیق کرتا ہے
16:29تو وہ یہ کہتا ہے
16:30کہ یہ لگتا ہے
16:31کہ غزالی آج ہی
16:32بیٹھ کر لکھ رہا ہے
16:33اللہ اکبر
16:35نہ وہ توس میں لکھ رہا ہے
16:36نہ وہ بغداد میں لکھ رہا ہے
16:37نہ وہ نشاپور میں بول رہا ہے
16:39بلکہ غزالی تو بیٹھ کر
16:40یہاں کراچی میں
16:41پاکستان میں
16:41میری صاحب مجھے پڑھا رہا ہے
16:43سبحان اللہ
16:44اور ایک بات
16:44ارسکر کر لو
16:46کسی کو علم دین کی طلب ہو نا
16:48اور کوئی وقت نہ نکال سکے جا کر
16:50کسی استاد کے پاس جا کر
16:52باقادہ طور پر
16:53غزالی کی کتب کو پڑھ لو
16:54اللہ تمہارے دلوں کو روشن کر دے گا
16:56کیا بات
16:56سبحان اللہ
16:57کیونکہ بولتا علم ہے
16:58بلکل صحیح بات
16:59بولتا علم ہے
17:00تصوف پر
17:01جس کو علم اخلاق لکھا ہے
17:03غزالی نے
17:03امام غزالی رحمت اللہ تعالی نے
17:05تصوف کو علم اخلاق لکھا
17:07تصوف پر مباحث ہے
17:08پاکستگی کی بات ہے
17:10اور دل کی جو قیفیت ہے
17:12جس کو ذکر کے نام سے تعبیر کیا ہے
17:14اور اس ذکر میں جو
17:18قیفیات انسان پر ہوتی ہے
17:19جو مشاہدات ہوتے ہیں
17:22اور جو نفوسیں
17:23انفاس قدسیہ کے ساتھ
17:25تعلق قائم ہوتا ہے
17:26غزالی نے بتلا دیا
17:27کہ یہ راستے اختیار کر لو
17:29تمہیں روحانیت کے
17:30وہ مدارج مل جائیں گے
17:31کہ تم یہ کہو گے
17:32کہ پھر اب ایمان میں
17:34چاشنی اور لذت محسوس ہو رہی
17:36سبحان اللہ
17:37یہ معرفت کی راستے ہیں
17:39اہل دل کے واسطے
17:40جنیدیوں سے جا کے
17:42مل غزالیوں میں بیٹھ جا
17:43ماشاءاللہ
17:44میں مفتی صاحب قبلہ
17:46اخلاق اور فلسفہ اخلاق
17:48پر بات ہو رہی تھی
17:49آپ نے ظاہر ہے
17:49ایک خوبصورت چادر تصوف کو دے دی
17:52انوان اور ٹائٹل کے طور پر
17:54کیونکہ ہم جب اینڈ ٹائٹل دیکھتے ہیں
17:56امام غزالی کا کام تصوف پر
17:58تو اخلاق اور فلسفہ اخلاق
18:00یعنی فلسفہ کا رد
18:02فلسفہ اخلاق سے بھی ہوا
18:03تو اس میں آپ کے جو کارہائے نمائع ہیں
18:05اس پر کچھ بات ہو جائے
18:07اخلاق اور فلسفہ اخلاق کے ذریعے
18:09آپ نے جو نمائع کام کیا
18:12قبلہ ڈاکٹر صاحب نے
18:13بڑی خوبصورت بات کے ساتھ
18:14مجھے مطبی سمجھے
18:15کہ ایک مہمیز دے دی
18:16فلسفہ اخلاق اور تصوف کو
18:18جس طرح دکٹر صاحب نے جوڑا ہے
18:19حقیقت ہی ہے
18:21یعنی اس کو سمجھانے کے انداز
18:22کہ بھلا ڈاکٹر صاحب میں جس سے
18:23نے اختیار کیا
18:24تو میرے لئے آسان ہو گیا
18:26فلسفہ اخلاق سمجھے
18:26تو فلسفہ سے لوگ پتہ نہیں
18:28کیا کوئی سمجھ جاتے
18:28ایسا ہی
18:29سیدنا امام غزالی لے رحمہ
18:31تصوف کو پریکٹیکل دے کر آئے
18:33یعنی تصوف صرف
18:35راقبے کا نام نہیں
18:37تصوف صرف
18:37تسبیح کا نام نہیں
18:39تسبیحات کا نام نہیں
18:40ریاضت
18:41اس کا فکری اثر
18:43اور عملی اثر کیا ہے
18:44امام غزالی فرماتے ہیں
18:46کہ تصوف در حقیقت
18:47عملیت پسندی کا نام نہیں
18:49یہ صرف کتابوں کا نام نہیں
18:51ورنہ امام غزالی سے پہلے
18:52تصوف پر کتابیں لکھی گئیں تھیں
18:54اگر آسان لفظوں میں سمجھایا
18:56تو وہ روایات پر تھی
18:57سرکار نے
18:58سچ کی فضیلت یہ بیان فرمائی
19:00سوٹ کی مزمت یہ بیان فرمائی
19:02اللہ سبحانہ و تعالی نے
19:04قرآن مجید میں
19:04سچ اور جھوٹ کو اس طرح بیان کیے
19:06یہ ساری اخلاقیات
19:07موجود تھی
19:08بزرگوں نے کتاب لکھی
19:09مگر امام غزالی نے
19:11عملی طور پر یہ بتایا
19:12کہ جب سچ اختیار کیا جاتا ہے
19:15اللہ کی رضا اور خوشنودی کے ساتھ ساتھ
19:17نفس کو کیسی تمانیت ملتی ہے
19:20اور معاشرے میں اس کا اثر کیسے پہنچتا ہے
19:22بالکل صحیح
19:22جھوٹ جب اس سے اجتناب کیا جاتا ہے
19:25تو اس کے کیا اثرات
19:27فرد کو ملتے ہیں
19:28اور معاشرے کو ملتے ہیں
19:29اسی طرح جو زبان ہے
19:31یعنی احیاء علوم الدین کو جب ہم پڑھنے
19:33تو زبان کی آفات میں
19:34آپ نے بڑا خوبصورت چپٹر باندھا ہے
19:35کہ انسان کی نجات
19:38اور بھی سرکار کی حدیث کی روشنی میں
19:39کہ نجات اور پکڑ
19:42ان دونوں چیزوں کو جمعہ رہے ہیں
19:44کہ یہ زبان ہے
19:45اگر یہ صدر گئی
19:46تو سب کچھ صدر گیا
19:47اور اگر یہ بگڑ گئے
19:49تو سب کچھ بگڑ گیا
19:49تو امام غزالی نے
19:51اس زمانے میں جو تصوف تھا
19:53جو لوگوں کو کنارہ کشی
20:01کے اندر لے کر آئے
20:02اللہ اکبر
20:03وہ نہیں ہوتا جو جنگل میں لے کر آئے
20:05اللہ اکبر
20:05ہوتا ہے جو معاشرے کو
20:08جنگل کا معاشرہ تھا
20:09اسے انسانوں کا معاشرہ
20:10بلکہ اللہ کے ولیوں کا معاشرہ بنا دیتا
20:12اللہ اکبر
20:12اپنی صحبت کا ایسا فیس پہنچاتا ہے
20:14کہ جو بیرہ رو ہوتے ہیں
20:16جو دور ہٹ چکے ہوتے ہیں
20:18ان کو واپس راستے پر لے کر آتا ہے
20:20شاہ بات
20:20امام غزالی کے جو فلسفہ اخلاق
20:22کہ پورا کا پورا
20:23وہ صرف روایت پر نہیں
20:25بلکہ وہ دیرایت پر مشتمل ہے
20:26ساتھ ہے کہ عملی صوفی بنے
20:28ایسا ہی
20:29یعنی نماز کے وہ اثرات
20:31جو اللہ سبحانہ وطہرہ نے
20:32قرآن مجید میں بیان فرمائے
20:33کہ
20:37یعنی جب نماز حقیقت میں قائم ہوگی
20:39تو اس کا اثر کیا نظر آئے گا
20:40کہ بے حیائی اور برائی سے بندہ
20:43دور ہو جائے گا
20:44چونکہ نماز اس سے روکتی ہے
20:45امام غزالی الرحمان نے
20:47ان روایتوں کے ساتھ ساتھ
20:49اس کی جو حکمت ہے
20:50معاشرے میں جو اس کے اثرات ہیں
20:52اور پھر جس طرح ہم دیکھتے ہیں
20:54کہ طبعیات کے اندر
20:55بقائدہ پریکٹیکل کروائے جاتے ہیں
20:56تو امام غزالی نے
20:57تصوف کا پریکٹیکل کروایا
20:59اس پریکٹیکل کی مشاہدے بھی کروائے
21:01اور اس کے نتائج بھی
21:03لوگوں کو کھلی آنکھوں سے دکھائیں
21:04امام غزالی کے جو فلسفہ اخلاق ہے
21:06وہ عملیت پسندی بمجتمع نظر
21:08بہت خوب
21:09بہت خوب
21:09کیا بات ہے
21:10ناظرین اکرام
21:11امام سیدنا غزالی رحمت اللہ تعالی کی خدمات
21:15کمالات
21:16اصاف
21:17علوم
21:17فنون
21:18اور ان کا سب کا پریکٹیکل لائف میں
21:21جس انداز دیکھیں
21:22ایک ہوتا علم
21:23اور ایک ہوتا ہے اس کو پریکٹیکلی گراؤنڈ ریالیٹی کے ساتھ
21:27میچ کرنا
21:27ایون اس کو ایگزیکیوٹ کرنا
21:29تو یہ حکمتیں بھی اللہ کی طرف سے ہی
21:31کسی کسی کو نصیب ہوتی ہیں
21:33آپ نے فرمایا نا
21:34ایک وہ لٹریچر ہے جو لوگوں کو عظیم کر گیا
21:36اس میں کوئی دورائے نہیں ہے
21:38کہ وہ ایمہ جن کا نام لیا گیا
21:40وہ یقیناً امام غزالی سے بہت بلند پایا شخصیات ہیں
21:43مگر مجدد
21:45ایک شعبہ ہے
21:46ایک کلاس ہے
21:47ایک کیٹیگری ہے
21:48جسے سپیسیفیکلی آز رسل اللہ علیہ وسلم نے
21:52with their terms سمجھا دیا
21:54کہ یہ یہ باتیں اور یہ خصوصیات ضرور پائی جائیں گی
21:58تو وہ وقت کا مجدد ہوگا
21:59اور مجدد کا ٹائٹل ملا
22:01پانچویں صدی حجری میں سیدنا امام غزالی کو
22:05بیک کے بعد ہوتی ہے
22:06جی خوشام دید ناظرین خیر مقدم ہے
22:09ایک مرتبہ پھر آپ کا سیدنا امام غزالی
22:11حجت الاسلام امام المتقلمین
22:13وقت کی وہ نمائی شخصیت
22:15جنہوں نے باطل فلسفے کو
22:17ختم کیا اور حق
22:19کے ساتھ کھڑے ہوئے حق آپ کے ساتھ
22:21کھڑا ہوا اور لوگ آپ کی
22:23سمت آن کھڑے ہوئے اور رہنمائی
22:25کو پا لیا بھلائی کو پا لیا
22:27نحجات کو پا لیا آپ نے
22:29لوگوں کو اللہ دیا اس کا
22:31رسول دیا اور انداز جو اختیار
22:33کیا وہ آپ کیاہتے ہیں
22:35ایک آدمی جب تک ٹیکنیکل نہیں ہوتا
22:37تو وہ ٹیکنیکل طریقے سے لوگوں کو
22:39اپنی طرف نہیں کر سکتا کیونکہ ٹیکنیکل
22:41چیزیں انسان کو اٹریکٹ کرتی ہیں نئی چیز
22:43نئی جدت نیا ذہن
22:45وہ بظاہر تو
22:47آپ کہتے ہیں نا کہ بلد دولین کا مزداق
22:49ہوتا ہے لیکن چمک اس میں پوری ہوتی ہے
22:51آدمی بھٹک رہا ہوتا ہے
22:52تو جب حق چمکتا ہے نا تو وہ مان پڑ جاتا ہے
22:55اندھیرہ ہو جاتا ہے
22:57اس میں اور حق کی چمک دمک رہتی ہے
22:59افاقی رہتی ہے
23:00اسی طرح امام غزالی آپ دیکھئیجے
23:03آپ کا کام آپ کا نام اب بھی زندہ ہے
23:05ہمیشہ صبح قیامت تک
23:07زندہ رہے گا میں ڈاکٹ صاحب سے
23:09بات کروں گا قبلہ
23:10آپ تشریف فرمائے تو شاعر مشرق کا خیال
23:13آتا ہے اور بات ذہن میں آتی ہے
23:15کہ رہ گیا فلسفہ
23:17تلقین غزالی نہ رہی
23:19تو بات یہ ہے کہ اب بھی
23:22عدوی فلسفہ کی اور اس فلسفہ کی بھی بات کی جاتی ہے
23:25جو رہنما فلسفہ ہے اس میں کوئی شک نہیں
23:26جو اسلام میں ہماری
23:28ہمیں سپورٹ
23:30سپورٹنگ ایلیمنٹ ہے فلسفہ
23:31لیکن تلقین غزالی
23:34رکھا ہوا ہے فلسفہ
23:35ارشاد فرمائے سوال
23:36سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ ہم اتنی دیر سی بات کر رہے ہیں
23:39فلسفہ فلسفہ فلسفہ ہوتا کیا ہے
23:41صحیح بات
23:43فلسفہ
23:43فلسفہ ہوتا کیا ہے
23:45بہت دلچسپ بات ہے
23:46فلسفہ دو اقسام کے ہیں
23:48صحیح
23:49ایک وہ جو کوئی نتیجہ دیتا ہے
23:51صحیح
23:52جس کا کلیہ یہ ہے کہ
23:56نامعلوم سے معلوم تک لے جاتا ہے
23:57وہ
23:58ادم سے وجود تک
24:00ادم سے لای ہستی میں آرزو ہے رسول
24:02سبحان اللہ
24:03وہ
24:03سبحان اللہ
24:05بہت خوب
24:06تو یہ کیفیت
24:07یعنی مجہول سے معروف کی طرف
24:09بلکل صحیح
24:11اور ایک فلسفہ وہ ہے
24:13جس کو آپ آج کے دور میں پڑھتے ہیں
24:15اور فخر سے بیان بھی کرتے ہیں
24:17لیکن اس میں
24:18سب کچھ ہوتا ہے فلسفہ اخلاق نہیں ہوتا
24:22مینرز نہیں ہوتے ہیں
24:23اس کے اندر یہ نہیں ہوتا ہے
24:24کہ باپ اور بیٹا دونوں ایک جگہ پر بیٹھ کر
24:26وہی کام کریں جو دونوں مایوب ہیں
24:28اللہ
24:29میں صرف اشارہ کرتا ہوا جاؤں
24:31بلکل صحیح
24:32بلکل زبردست ایکزیمپل
24:33اور اس فلسفہ کے اندر جب آپ اس کو چھیلیں گے
24:35تو آپ کو یہ نظر آئے گا
24:37کہ آپ نے ایک پیاز لی ہے
24:38اور اس کے پرت اتار رہے ہیں
24:40اتار رہے ہیں اتار رہے ہیں
24:41آخر کے اندر آپ کو کچھ بھی نہیں ملے گا
24:42جی
24:45تو برزخ آپ کی
24:48تاریخ ہو گئی
24:49بلکل صحیح
24:51یہی کیفیت
24:53تمام ادوار کے اندر
24:54رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
24:56جو لوگ تھے
24:57ان کی برزخ ایسی تھی
24:59حضور نے ان کی زندگیوں کو منور فرمایا
25:01اور پھر حضور کی برکت سے غزالی کو اللہ نے علم دیا
25:04اور اب غزالی نے اس بات کو محسوس کیا
25:07کہ مجھے کن موضوعات پر لکھنا ہے
25:10تو غزالی نے علم الہیات پر لکھا
25:14اور علم الہیات نے یہ بتلایا
25:16کہ تم اللہ کے غیب کو
25:18اللہ کے علم کو
25:20اللہ کی ذات کو
25:21اللہ کے حاضر و ناظر ہونے کو
25:24اور اللہ کے وجود کو جس طرح سے دیکھنا چاہتے ہو
25:27وہ اصل میں تمہاری اپنی اقتصابی کیفیت کے وجہ سے
25:32تمہیں جو اصل منزل ہے
25:34اس سے دور لے جا کر گمراہ کر رہا ہے
25:37اللہ اکبر
25:38کیوں کہ اس پر یونان کے اثرات ہیں
25:41صحیح
25:42اور معاشرتی اعتبار سے
25:44جو یونان کے اثرات تھے
25:46اس میں آپ کو جو نظر آتا ہے
25:48وہ ریپبلک کا وہ بڑا نامور لکھنے والا نظر آتا ہے
25:51جس کو آپ افلاتون کہتے ہیں
25:53صحیح
25:54اور پھر ایتکس اینڈ پالیٹکس کا لکھنے والا
25:57آپ کو ارستو نظر آتا ہے وہاں پر
25:58پھر وہ جو سارے کیلٹرز ہیں
26:01تو اللہ کے اس ولی نے
26:04حرفاً حرفاً لفظاً لفظاً مکمل متعلق کر کے
26:10ایک ایک بات کا رد کیا
26:12اور یہ بتلایا کہ
26:13مواحد اس کو کہتے ہیں
26:15توحید اس لیے ہے
26:17اور توحید پر چلو گے
26:19تو یہ کامیابی کے مراحل ہیں
26:23انہوں نے ایک دم اٹھا کر کسی کو صوفی نہیں بنا دیا
26:25کہاو تم بہت بڑے صوفی بن گئے
26:27آج تم کو غوث ہو
26:28تم کو عبدالو اتاد ہو
26:30انہوں نے عبادت کے صلیقے سکھلائے
26:32بات یہ ہے کہ ایکزیمپلز جب اتنی سالیڈ ہوں
26:35فیلوسفی کی
26:35تو ان کا رد کرنے کے لیے آپ کو میدان میں اتر کے
26:39ایک ایکزیمپل سیٹ کرنی پڑی
26:40پھر اس کے بعد نبوت کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی
26:43اللہ تو ہر ضرورت سے بالتر ہے
26:45اللہ کو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
26:47لیکن اللہ نے
26:48اس وسیلہ علم کو
26:50اور نبوت کے نور کو
26:52قلوب مومنین تک پہنچایا
26:55اس طرح سے
26:56کہ ہم نے تمہارے دلوں کو اس لیے منور کیا ہے
26:59اللہ اکبر
27:00تاکہ تم ہدایت کے راستوں پر آئے
27:01تو اس میں بھی انہوں نے دلائل دیئے
27:03کہ کسی کو مسلمان کیوں ہونا ہے
27:06اللہ اکبر
27:07اگر آج ایک اہم آدمی سے پوچھ لیں
27:08تم مسلمان کیوں
27:09خدا مسیج کہتا ہوں
27:10مسلمان کیوں کا جواب نہیں
27:12اسے تو لفظ مسلمان کی تعبیر و تشریح بھی نہیں آئے گی
27:14اللہ اللہ
27:15کیونکہ ہمیں دور کر دیا گیا ہے
27:17پھر اس کے بعد قرآن
27:19اس کا وجود
27:20اس کی ضرورت
27:21اس کی افادیت
27:22معاشرتی تقاضے
27:23اور رشتوں کی اہمیت
27:24اور ان سب کو پاکیزہ تر رکھنے کے لیے
27:27قلب کو کیسے پاکیزہ کیا جائے
27:29تو قلب پر توجہ کیسے ہو
27:30روحانی دنیا کیسے آباد ہو
27:33معاشرتی زندگیوں کے اندر بے ترتیبی ہے
27:35اس سے کیسے دور کیا جائے
27:37یہ سارے وہ علمی فضائل ہیں
27:39امام غزالی کے
27:40کہ امام غزالی نے بیق وقت
27:43میں اس کو یوں کہوں گا
27:45اور میرے بہن بھائی
27:46ذرا سے غور سے سنیں
27:47میں ایک اسطلاح استعمال کرنا ہوں
27:48دو اسطلاحات
27:49کہ استخراجی طرز استدلال
27:52اور استقرائی طرز استدلال
27:54ڈیڈکٹیو میتھڈالوجی
27:56اور انڈکٹیو میتھڈالوجیز کو
27:57یوں ملا دیا
27:59اور یہ بتلا دیا
28:00کہ جب اس رنگ کو ملا ہوگا
28:01تو استخراج اس کا یہ ہے
28:02کہ تمہیں اس میں نور محمدی نظر آئے گا
28:04صلی اللہ علیہ وسلم
28:05کیا بات
28:06بہت خوب
28:06جب نور محمدی نظر آ جائے
28:08تو قل جال حق وزاق الباطل
28:11ان الباطل رکانہ زہوکا
28:13ان کے علم نے
28:15اور ان کی خدمات نے
28:17اور ان کی کاوشوں نے
28:20معاشرے کو گمرہی سے نکال کر
28:22موحد بنایا
28:23بلکل ٹھیک ہے
28:23اور معاشرتی استدلال
28:26اس پر یہ ہے
28:26کہ غزالی زندہ آج اس لیے ہے
28:28جس کو دنیا
28:31اسلام نہیں
28:31دنیا مغرب بھی
28:34تسلیم کرتی ہے
28:36اٹھ کرتی ہے
28:37کہ غزالی نے
28:38جس طریقے سے
28:39اسلامی معاشرت کو
28:41اسلامی سوشلائزیشن کو
28:42پیوریفیکشن آف ہارٹ کے ذریعے
28:45لوگوں میں مضبوط کیا
28:47اللہ اکبر
28:48وہ انہی کا خاصہ ہے
28:49واہ
28:49کیا بات ہے
28:50بہت خوب
28:51ڈاکس صاحب
28:51میں قبلہ محمد صاحب
28:53یہ کمالات
28:54اس شخصیت میں
28:56اللہ رب العزت نے
28:57ماشاءاللہ پنہا رکھے
28:58اور زمانے پر آیاں ہوئے
29:00اور آج ہم بھی
29:01ظاہرہ انہی کمالات
29:02کی بات کر رہے ہیں
29:04جب
29:05فیلوسفی کی مثال دی جاتی ہے
29:07بڑا فیلوسفر ہے
29:08تو اس سے لوگ
29:09اٹریکٹسلی ہوتے ہیں
29:10اس کی ریسرچ بیسٹ
29:12جو ہے نا
29:12ایکزامپلز ہوتی ہیں
29:13اور
29:14ہلکی بات نہیں کر رہا ہوتا ہو
29:15لیکن جب اس میں
29:17تحقیق کی جائے
29:18تو نتیجہ
29:19نکل کر جب آتا ہے
29:20تو وہ ظاہرہ نتیجہ
29:22ہماری حمایت کر رہا ہوتا ہے
29:23ہماری اجداد کی مہت کر رہا ہوتا ہے
29:25یہی وجہ ہے
29:26کہ ہم اس کا رد کر بھی پاتے ہیں
29:28ورنہ
29:29سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
29:30کہ مطلب
29:31اتنا
29:31اتنا زیادہ
29:32جدید ذہن چل کر آئے
29:34اور
29:34سامنے
29:35رد کرنے والے کو
29:36کتنا شعور چاہیے
29:37ہم سوچ نہیں سکتے
29:38اس بارے میں
29:39تو بطور مسلح
29:40بطور مجدد
29:42آپ کیسے دیکھتے ہیں
29:44امام
29:44سیدنا غزالی کو ظاہر ہے
29:46جب اتنا
29:47میں مانتا ہوں کہ
29:48بیرہ عربی کا شکار ہے زمانہ
29:49ہم قرآن تو
29:52جو بھی ظاہر ہے غلط بات
29:54لیکن
29:54اس کا رد کرنا
29:56ایسے کڑے دور میں
29:57ایسا کڑا ٹائم
29:57ٹف ٹائم دینا
29:59مسلح اور مجدد کے طور پر
30:01مجھے بتائیے
30:01کیسے دیکھتے ہیں آپ امام
30:03حضرت امام غزالی
30:05علی رحمہ
30:05کئی جبارے میں
30:06آپ نے سوال کیا ہے
30:07اس کے تو چھوٹا مو بڑی بات
30:08حریقہ حیثیت
30:10کہ ہم سہی تو نہیں
30:10امام غزالی علی رحمہ
30:11کہ اس کردار پر کچھ
30:12کلام کر سکیں
30:14زمانے کے بڑے بڑے
30:16مسلح
30:16جس سے
30:17اصلاح کی روشنی لیتے ہیں
30:19وہ امام غزالی ہیں
30:21ہر زمانے میں
30:22جتنی
30:23حصیت
30:24بزرگ
30:26روحانی رہنما
30:27یا جتنے بڑے قائد
30:29لیڈر
30:29جتنے گزرے ہیں
30:30غزالی کے بعد
30:32جتنے گزرے ہیں
30:33سب نے
30:34اپنے لیے
30:35اپنی قوم کے لیے
30:36اور اپنے زمانے کے لیے
30:37اصلاح کی
30:38اگر روشنی لی ہے
30:39تو امام غزالی سے لی ہے
30:40یہی وجہ ہے
30:41کہ ہر زمانے میں
30:43جتنے خانواد
30:44روحانیت ہیں
30:45سب کے ہاں
30:46مریدین کی
30:46تربیت کا جو نصاب ہے
30:48اب وہ امام غزالی کے
30:49ہیارالعلوم
30:50یا کیمیہ
30:50سعادت ہے
30:51بہت خوب
30:51ہر کوئی اگر لے کر آتا ہے
30:53تربیت کے لیے
30:54بلکل صحیح
30:55وہ روحانیت میں ہو
30:56یا اخلاقیات میں ہو
30:57ریاضت اور مجاہدے میں ہو
30:59حتیٰ کہ
31:00اقائد و نظریات کے اندر
31:01بھی اگر ہو
31:01تو وہ کس کو
31:02کوٹ کر رہا ہوتا ہے
31:03امام غزالی
31:04آپ یوں سمجھیں
31:05کہ غزالی علی رحمہ
31:06نے پورا ایک ایسا
31:07نصاب دے دیا ہے
31:08بنا کر
31:10اخلاقیات
31:11روحانیات
31:12اقائد و نظریات کا
31:13کہ اب کسی اور
31:14نئے نصاب کی
31:15ضرورت ہی باقی نہیں
31:16رہتی ہے
31:17بلکہ آپ یوں سمجھیں
31:18کہ آپ نے
31:18مسلح اور مجدد ہونے
31:20کا ایسا حق ادا کیا ہے
31:21کہ رہتی دنیا تک
31:23اب ہر زمانے میں
31:24جو مسلح اور
31:25مجدد ہوگا
31:26وہ اگر اقتصاب فیض کرے گا
31:28تو امام غزالی کے
31:29کام سے ہی کر رہا ہوگا
31:30بالکل صحیح
31:30امام غزالی علی رحمہ
31:32کی شخصیت میں
31:33اور آپ کی اصلاح
31:33ہمیں جو ہمیں خاص
31:34پہلوں نظر آتے ہیں
31:35امام غزالی
31:36اور آپ سے پہلے
31:37کا جو زمانہ ہے
31:38چونکہ فلسفہ
31:39اور اصل میں یہ
31:39علم کلام ہے
31:40اسلامی علوم کے اندر
31:42اس کو پڑا جا رہا ہے
31:43تو اس میں
31:44ایک کیفیت نظر آتی
31:45کہ جب یونانی
31:45فلسفہ کا غلبہ ہے
31:47تو وہ
31:47اسلامی عقائد پر
31:49جب زرد لگا رہے ہیں
31:50تو ایک معذرت
31:51خوانہ رویہ نظر آ رہا ہے
31:52یوں سمجھے
31:52دیفنسیو ہیں
31:53بلکل صحیح
31:54ہم صرف دفاع کرتے
31:55میں نظر آ رہے ہیں
31:55بلکل صحیح
31:56جتنے متقلمین گزرے
31:57وہ ملہدین
31:58اور بدعقیدہ
32:00لوگوں کی طرف سے
32:01جو الزامات لگایا جا رہے ہیں
32:02صرف اور صرف
32:03کیا کر رہے تھے
32:03اسلام کا دفاع کر رہے تھے
32:06اسلامی نظریات کا
32:06دفاع کر رہے تھے
32:08غزالی اپنے زمانی کی
32:09جو پہلی شخصیت ہے
32:10وہ آفنسیو ہوئے
32:11وہ
32:12انہوں نے
32:12باقی بنیادوں پر
32:14نقط کیا ہے
32:15جس جگہ سے
32:16اسلام پر حملہ
32:16اور ہوا جا رہا ہے
32:17جس کی نیڈ تھی
32:18تم ہوتے کونوں
32:19ہم پر الزام لگانے والے
32:20پہلے اپنی بنیادوں کو
32:21تو دیکھو
32:21دیکھو
32:22تم کی بنیادوں پر
32:22کھڑے ہوئے ہو
32:23تم کیا ہو
32:23تو غزالی علی رحمہ
32:25کا جو اصلاح کا
32:26ہمیں پہلو نظر آتا ہے
32:27خاص طور پر اس کیفیت میں
32:28اقلیات کے اندر
32:29ان کی یہ ڈائمنشن ہے
32:30جو اس سے پہلے
32:31کئی نظر نہیں آئی
32:31آپ نے باقاعدہ
32:33اس فلسفے پر
32:34زرد لگائی ہے
32:35یہی وجہ ہے
32:36کہ دو کتابیں
32:37مستقلا
32:37مقاصد الفلاصفہ
32:39اور تحافت الفلاصفہ
32:40اسی بر نظر آتی ہے
32:41بالکل صحیح
32:41اور آپ نے اس کو
32:42باقاعدہ جو ہے
32:42رد کر کر رکھ دیئے
32:43اور اس کی ایک صحیح
32:44ڈائمنشن جو
32:45اسلام کی طرف
32:46لے کر آنے والی تھی
32:46وہ آپ نے
32:48نکالی بھی
32:48اور اپنا
32:49عملی مشاہدہ
32:50جو آپ کا خود
32:51سفر بنا ہے
32:52وہ آپ نے
32:53باقاعدہ کتابی شکل میں
32:54لوگوں کے لیے
32:54منتقل بھی فرمایا
32:56جہاں تک
32:57تعلق تجدید کا
32:58جسے ہم نے
32:58پہلے بھی
32:59ذکر کیا تھا
32:59تو امام غزالی علیہ رحمہ
33:01نے
33:01علوم دین کے اندر
33:04وہ تجدیدی کارنامہ
33:05سر انجام دیا ہے
33:06کہ اس زمانے میں
33:07دین کے نام پر
33:08جتنی گمراہی پھیلی ہوئی تھی
33:09اچھا دیکھیں
33:10مزے کی بات یہ ہے
33:11کہ بدعقیدہ
33:13اور کفر گمراہی
33:14نہیں پھیلائے گا
33:14گمراہی وہ پھیلائے گا
33:15جو اسلام کے نام پر آیا ہوگا
33:17بلکل صحیح
33:17اسلام کے نام پر
33:18جتنی گمراہی پھیلائے جا رہی تھی
33:20خواہ وہ
33:20علوم دینیہ کے نام پر ہو
33:21یا علوم باطن کے نام پر ہو
33:22ان تمام تر گمراہیوں کا ازالہ
33:25امام غزالی علیہ رحمہ نے
33:27تدریس کے منصب میں بھی آ کر کیا
33:28یعنی جب مسئلہ تدریس پر تھے
33:30اس وقت بھی گمراہی کا مقابلہ کیا
33:31خطاب فرمایا
33:33گمراہی کا مقابلہ کیا
33:34مناظرے کی یہ گمراہی کا مقابلہ کیا
33:36اور جب خلوط نشی ہوئے
33:38اس وقت بھی گمراہی کا مقابلہ کرنے کیلئے ہوئے
33:40اللہ نے آپ کو وہ مقام عطا فرمایا ہے
33:42کہ جو منصب آپ چھوڑ کر گئے تھے
33:44واپس آنے کے بعد
33:45امام غزالی جب بیٹھے ہیں
33:47تو پہلے جب گئے تھے
33:48تو متقلم گئے تھے
33:49جب واپس اس مسئلہ پر آئے
33:51تو آپ صرف متقلم نہیں
33:52بلکہ صوفی اس مسئلہ پر آ کر بیٹھا
33:54ایسی جامعہ اور ہمگی شخصیت ہیں
33:56کہ ہر زمانے کے مسلحے کے لیے
33:58آپ رہنما نظر آتے ہیں
34:00اور زمانے کے مجدد کیلئے
34:01آپ مجددی نظر آتے ہیں
34:02کیا بات ہے
34:03بہت شکریہ
34:04علامہ صاحب آپ کا
34:05ڈکس صاحب آپ کا
34:06بہت خوبصورت پروگرام رہا
34:08بہت مضبوط آپ لوگوں نے
34:09ماشاءاللہ کانٹینٹ فرام کیا
34:11اس شارٹ ڈیوریشن میں اتنا زیادہ
34:13ہمیں سیکھنے کو ملا
34:14جتنے سوالات ہو سکتے تھے
34:16ہم نے علماء سے کیے
34:17اور جتنے سوالات وقت نے غزالی سے کیے
34:21غزالی نے ایک کے بعد
34:22ایک لا جواب کیا لوگوں کو
34:25اور ایسے لا جواب جواب دیئے
34:27کہ کوئی اس کا جواب نہ لا سکا
34:29کوئی اس کی مثال نہ لا سکا
34:31کوئی اس کی نظیر نہ
34:33لوگ اس کے اوپر مطمئن ہو گئے
34:34آپ کے کام پر
34:35اتمنان قلب ایسا ہوا
34:37وقت کے بہترین
34:38میں کہتا ہوں
34:39آپ نے کہا نا
34:40آپ کے بعد جتنے مصلح آئے
34:42جتنے مجدد آئے
34:44سب نے قیاس کیا
34:46احیاء العلوم پر
34:47سب نے قیاس کیا
34:48کیمیہ سعادت پر
34:49اور آج بھی
34:50لوگ اس پر قیاس
34:51یہ وہ لوگ تھے
34:53کہ جنہوں نے جب
34:55ایک شعبے میں غور کیا
34:57اس میں نقص پایا
34:58اس کو درست کیا
35:00دوسرے شعبے میں غور کیا
35:01غوطہ زن ہوئے نقص پایا
35:03اس نے درست کیا
35:03مگر آپ نے جو کام کیا
35:06اس میں کوئی نقص نکال نہ سکا
35:08سب متفق ہو گئے
35:10وجہ یہ ہے کہ جب اللہ
35:11اور اس کے رسول کی حمایت
35:12اور تائید آپ کے ساتھ ہو
35:14تو پھر آپ قتل ہونے کے بعد
35:16بھی سرفراز ہوتے ہو
35:17اور قاتل جو ہے
35:19وہ ذلت کا
35:20اور رسوائی کا
35:21شکار ہوتا ہے
35:22اعقام وہی پھر ہے
35:24تباہی کا زمانہ
35:25اسلام ہے
35:27پھر تیر حوادس کا نشانہ
35:29کیوں چپ ہے
35:30اسی شان سے پھر چھیڑ ترانہ
35:32اسلام میں رہ جائے گا
35:34مردوں کا فسانہ
35:35مٹتے ہوئے
35:36اسلام کا پھر نام جلی ہو
35:38لازم ہے
35:39کہ ہر فرد
35:40حسین ابن علی ہو
35:42السلام علیکم
35:43ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended