Ruhani Dunya - Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26Alhamdulillah
00:30رات ساتھ بجے پاکستان
00:32اسٹرنے ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:34دیکھ کر اپنے مسائل
00:36کے لئے کورس کرتے ہیں مسئلہ
00:37کسی بھی طرح کا خدا نہ خاصتہ
00:39بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:41یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتیں
00:43یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:46میں علم العادات
00:48کے ذریعے حساب لگا کر
00:50قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو
00:52وظائف بتاتا ہوں
00:53آپ نماز کی پابندی کے ساتھ
00:56اپنے وظائف کو پڑھتے ہیں
00:57رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے
01:00مسائل کو حل فرماتا ہے
01:02پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:05نے ارشاد فرمایا
01:06جس کا مفہوم ہے
01:07جو دنیا میں مجھ پر کسرت سے
01:10درود پاک پڑھتا ہوگا
01:12کل بروز ایک قیامت
01:14وہ میرے نزدیک
01:16یعنی میرے قریب ہوگا
01:18میرے قرب میں ہوگا
01:19تو آج وقت ہے
01:21پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:23پر کسرت سے درود پاک پڑھ لیں
01:26انشاءاللہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:29کا قرب نصیب ہوگا
01:31اور یہ بھی ذہن میں رکھیں
01:33کہ صرف قیامت میں نہیں
01:34انشاءاللہ عزوجل
01:36اگر کسرت سے درود پاک پڑھیں گے
01:38تو ہم دنیا میں بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:41کا قرب پانے میں کامیاب ہو جائیں گے
01:44تو کسرت سے درود پاک پڑھنے والوں کے لئے
01:47مفسرین نے ارشاد فرمایا
01:49یہ جو کم سے کم تین سو تیرہ مرتبہ روزانہ درود پاک پڑھ لے
01:53انشاءاللہ وہ کسرت سے درود پاک پڑھنے والوں میں شمار کیا جائے گا
01:59پروام روحانی دنیا میں آپ کالز کرتے ہیں
02:01ہمیشہ کی طرح
02:02آج پھر میں آپ کی خدمت میں ارز کر دوں
02:04کہ جب آپ کال کریں
02:06اس وقت اپنے ٹیلیزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
02:09جب آپ کی کال کنٹرل روم کو موصول ہو چکی ہو
02:12ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
02:15تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
02:18ساتھ میں آپ کو پتا ہے
02:20میرے نمبرز بھی آنیر ہوتے ہیں
02:21ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:22وقت ضرورت کسی بھی کام کے سنسلے میں رابطہ کیا جا سکتا ہے
02:27ایک اور گزارش یہ ہے
02:28جہاں ٹیلیزن کے آواز بند کرتے ہیں
02:30وہیں کوپی پینسل لازمی اپنے طور پر رکھیں
02:34اور جس کے متعلق سوال ہو
02:36ان کا نام اور ان کی والدہ کا نام
02:38ضرور پہلے بتا دیا کریں
02:40انشاءاللہ تعالی
02:41اللہ کی عطاوں سے جتنی دیر میں آپ سے گفتگو کروں گا
02:44آپ کا مسئلہ سنوں گا
02:46ساتھ میں حساب نکال لوں گا
02:47وقت بچے گا
02:48تو زیادہ کولرز ہمارے ساتھ شامل ہو پائیں گے
02:51انشاءاللہ تعالی
02:52ضرور بل ضرور احتیاط کیا کریں
02:55تاکہ سکون سے پروغام میں انشاءاللہ
02:57ہماری شمولیت ہو سکے
02:59تو پروغام روحانی دنیا میں
03:01آج کے
03:02پہلے کولر کی طرف چلتے ہیں
03:03دیکھتے ہیں حساب کون
03:04کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
03:06السلام علیکم
03:09وعلیکم السلام
03:10جی
03:11بابا جی میں محمد شاکر بات کر رہا ہوں
03:14ضرور خوشحات سے
03:15جی شاکر بھائی آپ کا مسئلہ ہے
03:16تو امی کا نام بتائیے
03:18میری امی کا نام غلام فاطمہ بی بی ہے
03:21فاطمہ بی بی
03:22جی غلام فاطمہ بی بی
03:24غلام فاطمہ بی بی
03:26جی
03:27اور ہمارے گھر میں یہ ہے
03:29کہ ہم کوئی بھی چیز لیتے ہیں
03:31ہمارے گھر کوئی بھی نئی چیز
03:33تو ہماری خراب ہو جاتی ہے
03:36مطلب کوئی چیز ہم نہیں لیں
03:37اچھا
03:38ٹھیک ہے میں انشاءاللہ دیکھ کے بتاتا ہوں
03:40آپ کو رب کریم
03:42آپ کے لئے آفیت عطا فرمائے
03:44ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
03:46سلام علیکم
03:47وعلیکم
03:48السلام علیکم بابا صاحب
03:49کیسے ٹھیک ہے
03:50اللہ کا شکر
03:51الحمدللہ
03:52سعید بات کروں
03:53ازاد تشمیق سے
03:56والدہ کا نام کنیز اختر
03:58ٹھیک ہے
03:59میرے تین سوال دوسرا یہ ہے
04:01زینب فاطمہ
04:02والدہ کا نام نوشیلہ بی بی
04:04زینب فاطمہ بنت نوشیلہ
04:08کنیز اختر والدہ کا نام مہتاب بی بی
04:11اچھا یہ
04:12امی کی
04:13یعنی تمہاری نانی کا نام مہتاب بی بی
04:16جی جی میری بھی طبیعت کو چیز نہیں رہتی
04:18اور زینب جو چار سال کی ہے
04:20لیکن کچھ جن سے جوانے رات کو
04:22رونے شریع ہو جاتی ہے
04:24میں انشاءاللہ تینوں کے مطالق جواب دیتا ہوں
04:27ربے قریب آفیت فرمائے
04:29ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:30سلام علیکم
04:32علیکم السلام
04:33جی
04:34اب ہم محمد علی بات کر رہا ہوں
04:36جی محمد علی بھائی
04:38میرے بیٹے کا مسئلہ ہے
04:40امداد علی نام ہے اس کا
04:41امداد
04:42امداد نام ہے آمنہ
04:44آمنہ ٹھیک ہے
04:45مسئلہ کیا ہے
04:46اس کی طبیعت صحیح نہیں رہتی ہے
04:48اور دوسرا بھی ایک مسئلہ ہے
04:50وہ ان کی ابھی شادی ہوئی ہے
04:53تقریباً پندرہ دن ہوئے
04:54صحیح ہے
04:55تو اس کی
04:56دولن کا نام ہے نورین
04:59ماں کا نام ہے نوری
05:01نورین بنت نوری
05:03جی
05:04صحیح ہے
05:04ان کا کیا مسئلہ ہے
05:05اور
05:06اس کے
05:07اب شادی ہوئی ہے
05:08ان کی
05:09آپس میں بنتی نہیں
05:10ابھی شادی ہوئی پندرہ دن اور
05:12بنتی نہیں ہے
05:12یہ تو بڑھا
05:13خوفناک بات بتائی
05:15آپ نے لافیت فرمائے
05:16دونوں کے لئے انشاءاللہ
05:17وظیفہ بتاتے
05:18ایک اور کالر کی طرف
05:20چلتے ہیں
05:20السلام علیکم
05:21وعلیکم
05:22السلام
05:23سر کیا لیں
05:24ٹھیک ہے
05:24اللہ کا شکر
05:25الحمدللہ
05:26سر میں نوید اقبال
05:28بات کر رہا ہوں
05:28دلچ اقبال سے
05:29جی نوید بھائی
05:31ہمی کا نام ہے
05:32عبدہ یاسمین
05:33ٹھیک ہے
05:34سر ہمارا اپنا گھر تھا
05:36بڑا اچھا بنا ہوا تھا
05:38کوئی سمع نہیں آئی تو
05:39وہ
05:45ٹوٹ گیا کیا مطلب بھائی
05:46نوید بھائی میں سمجھا
05:48وہ پانی چلا گیا تھا نا
05:49اچھا
05:49سیلاب بغیرہ کی وجہ سے
05:51نقصان پہنچا
05:52سیلاب نہیں آئی تھا
05:53ویسے وہ جو نالی کا پانی تھا نا
05:55وہ چلا گیا اندر
05:56اچھا
05:56دو طرف رکھتا تھا نا
05:58ہمارے گھر کا
05:58اچھا
05:59مکان ٹوٹ گیا
06:00اب آپ نے قرائے پہ لیا
06:01وہ پریشانی ظاہر
06:02اپنا مکان چھوڑ کے
06:03قرائے پہ جانا پریشانی تو ہے
06:05رب کریم آفیت فرمائے
06:07انشاءاللہ
06:07حساب لگا کے آپ کو
06:09وظیفہ بتاتا ہوں
06:09ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:11السلام علیکم
06:13وآلیکم السلام
06:15جی
06:15جی سر محمد عثمان بات کر رہا ہوں
06:18جی محمد عثمان بولو
06:19مسئلہ کس کا ہے
06:21سر نا
06:21میرا ایم پٹھو
06:24اللہ
06:25میں اس لیے عرض کرتا ہوں
06:27کہ جب کال مل جائے
06:28تو پہلے نام
06:29اور والدہ کا نام بتا دیں
06:31جس کے مطالق پوچھنا
06:32بیچار عثمان کی کال
06:33ڈروپ ہو گئی
06:34رب کریم آفیت فرمائے
06:35اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
06:36السلام علیکم
06:39محمد حفیظ ہے
06:40محمد حفیظ
06:42والدہ
06:43جی
06:43اور میری والدہ کا نام
06:44سائمان جو میں
06:45ٹھیک ہے
06:46مسئلہ کیا ہے
06:47مسئلہ یہ ہے
06:49کہ
06:49کافی عرصے سے
06:50چیز چار سالوں سے
06:51نا
06:51یعنی کہ
06:52مالی حالت
06:53کافی زیادہ وہ ہے
06:55یعنی کہ
06:55فائننشل حالت
07:01بتاتا ہوں
07:01انشاءاللہ
07:02ایک اور کالر کی طرف
07:04چلتے ہیں
07:04سلام علیکم
07:05وآلیکم السلام
07:07ورحمت اللہ برکاتہ
07:09جی
07:09جی
07:10میرے نام ہے
07:11حافظ وقار
07:12والدہ کا نام
07:13شکیلہ
07:13حافظ وقار
07:15والدہ شکیلہ
07:18جی
07:18میرے نا
07:19وہ سر میں دردر ہے
07:20تو دل گمرات
07:21بہت ہے کہ
07:21استخارہ کر کے بتائیں
07:23اثرات تو نہیں ہے
07:23بالکل بتاتے ہیں
07:25حافظ صاحب
07:25انشاءاللہ
07:26آپ کو بتاتے ہیں
07:27ایک اور کالر کی طرف
07:28چلتے ہیں
07:29سلام علیکم
07:31وآلیکم السلام
07:33جی
07:33جی
07:34میں نے
07:34اپنی والدہ
07:35کی بارے میں
07:36نام اور والدہ
07:37کا نام بتائیں
07:37یعنی امی کا
07:38اور ان کی امی کا
07:40نظیر جان
07:41اور ان کی امی کا
07:42نور جان
07:42ان کی فیٹ
07:43کیا والدہ سے
07:43نظیر جان
07:44بنت نور جان
07:46اللہ آپ کی والدہ
07:47کو صحت دے
07:48آپ پروام دیکھئے
07:49انشاءاللہ
07:49آپ کی والدہ
07:50کے لئے حساب لگا
07:51کے وظیفہ بتاتا ہوں
07:52ایک اور کالر کی طرف
07:53چلتے ہیں
07:54سلام علیکم
07:57اللہ کا شکر
07:59اچھا سر
08:00میں نے بتانا تھا
08:01میرا بڑا بیٹا
08:02اس کا نام
08:02نمان ہے
08:03اس کی والدہ
08:03کا نام
08:04کنیز فاطمہ
08:07کنیز فاطمہ
08:08دوسرا چھوٹا
08:09محمد احمد
08:10اس کی عمر
08:12عمر کی ہے
08:13نمان حیدر کی عمر
08:14اس کی سر
08:16اکیس بائی سال ہے
08:17دوسرے کی
08:17تو ڈاکٹر کیا کہتے ہیں
08:19اس کے لئے
08:19ڈاکٹر کو دکھایا ہے
08:20ہم نے
08:20سر اس کو
08:22دوسرا سائے کا
08:22مسئلہ تھا
08:23وہ دماغ
08:24انہوں نے کہا
08:25وہ تو نکلوا دیا
08:25وہ کہتے ہیں
08:26کہ دماغ والی
08:27ڈالٹر کو چیک کروائیں
08:28سائے کس سے
08:29نکلوا دیا آپ نے
08:30اس کے اندر
08:31کون سا سائے گھس گیا تھا
08:32اس کے اندر
08:33کیسے سائے گھس گیا تھا
08:34دماغ میں اس کے
08:35وہ کچھ جادو
08:36کونے کی وجہ سے
08:37ہوا تھا
08:37اچھا وہ نکال دیا
08:40وہ نکلوا دیا آپ نے
08:41وہ سر نکلوا دیا
08:43تو گھر کے
08:43بہت سار حالات خراب ہیں
08:45لافیت فرمائے
08:46آپ پروام دیکھئے
08:47انشاءاللہ
08:47اب اس آیا بھی
08:48نکالنے کا
08:48میں بتاتا ہوں آپ کو
08:49ایک اور کونر کی طرف
08:51چلتے ہیں
08:51السلام علیکم
08:53علیکم السلام
08:55جی
08:57فرمائیے
08:58جی میرے چچی ہے
09:00نام
09:01رقیہ
09:01کیا نام ہے
09:03رقیہ
09:05رقیہ
09:05جی
09:06ماں کا نام
09:07بی بی آسیہ
09:08بی بی آسیہ
09:09ٹھیک ہے
09:09مسئلہ کیا ہے
09:10رقیہ کا
09:15اللہ تعالی ان کو
09:17صحیح تندرستی دے
09:18آپ پروام دیکھئے
09:19انشاءاللہ
09:20آپ کو بتاتے ہیں
09:21ایک اور کالر کی طرف
09:22چلتے ہیں
09:23السلام علیکم
09:24وعلیکم
09:25سلام سار
09:27جی
09:27سر محمد عثمان
09:29بات کر رہا ہوں
09:29جی محمد عثمان
09:31بھائی
09:31سر مجھے
09:33پٹھو کا کچھاؤ
09:34بہت زیادہ رہتا ہے
09:34پٹھو کا کچھاؤ
09:35بہت زیادہ
09:36آپ کی امی کا
09:37نام بتائیے
09:38ریانہ کون سار
09:40ریانہ کون سار
09:41اللہ آپ کو صحت دے
09:43انشاءاللہ
09:44بتاتے ہیں
09:44آپ کو
09:44رب کریم کرم فرمائے
09:46انشاءاللہ
09:47ایک اور کالر کی طرف
09:49چلتے ہیں
09:49سلام علیکم
09:51سلام
09:52حضرت میں
09:53بات کروں
09:54ملیس
09:55میری سسٹر ہے
09:56اس کی طبیعت
09:58ایک نیر رتیج
09:58نام بتائیے
09:59ملیس بھائی
10:00نام لیلہ
10:01اور والدہ
10:02کا نام حوا
10:03لیلہ بنت حوا
10:05جی جی
10:06وہ گسہ اتنا جاتا ہے
10:08کہ گرمہ کچھ چیز ہوتی ہے
10:09پھنک دیتی ہے
10:10اور اپنے
10:11ہسپنڈ
10:12ہسپنڈ
10:12کیا مطلب ہے
10:13ہسپنڈ
10:13ہسپنڈ سے تو اس کی لگتی نہیں ہے
10:15اس کی وجہ سے
10:16لڑائی ہوتی
10:17مطلب
10:17گصہ کرتی بہت
10:18ٹھیک ہے
10:18میں بتاتا ہوں
10:19انشاءاللہ
10:20اس کا حساب لگا
10:21کے آپ کو
10:21وظیفہ بتاتا ہوں
10:22ایک اور کالر کی طرف
10:23چلتے ہیں
10:24سلام علیکم
10:25علیکم
10:25ورسلام
10:27مامو میرے کا
10:28استخارہ کرانا ہے
10:29اس کا نام بلال
10:30والدہ کا نام
10:31حمیدہ بی بی
10:32بلال
10:33بیمار رہتے ہیں
10:34وہ کہتے ہیں
10:34استخارہ کرانا ہے
10:35کس نے کچھ کر تو نہیں دیا
10:36میرے بی
10:36بالکل بتاتے ہیں
10:37اللہ تعالیٰ ان کو
10:38صحت دے
10:39اور کالر کی طرف
10:40چلتے ہیں
10:41سلام علیکم
10:45اپنے ٹیلی ویزن
10:46کی آواز
10:47بند کر لیجئے
10:47بہت سکون سے
10:48بہت اچھا پرغام
10:49چلنا ہے
10:50پلیز
10:50اپنا ٹیلی ویزن
10:52کی آواز بند کر رہے ہیں
10:53اس مسئلہ بتائیں
10:54جی
10:55فرمائیں
10:58جی
10:59بتائیے
10:59اللہ علیکم
11:00والیکم السلام
11:02جی میں نازیہ
11:03بات کر رہی ہوں
11:04میری والدہ کا نام
11:04مقصودن ہے
11:05ٹھیک ہے
11:06مقصودن
11:08جی
11:08مقصودن ٹھیک ہے
11:09مسئلہ کیا ہے نازیہ
11:11نہیں تھی
11:12بہت سبت خراب رہتی ہے
11:13اور ابھی
11:14ایک سال پہلے
11:15میرے بیٹی کے بھی
11:15انتقال ہوئی ہے
11:16بیمار رہے کے
11:17بس کو
11:17اور کوئی
11:18اولاد بھی نہیں ہے
11:20اللہ تعالی
11:20بیٹا کتنا بڑا تھا
11:22جس کا انتقال ہو گیا
11:23پچھے سال
11:24پارہ سال کا تھا
11:25ٹھیک تاؤنگو سے
11:26مفیوز ہو گیا تھا
11:27پیدائیشی کوئی
11:28مسئلہ نہیں تھا
11:28اس کو
11:29اللہ تعالی
11:29آپ کے لئے بہتر
11:30اسباب
11:31عطا فرمائے
11:32پروردگار
11:33ایک اور کولر
11:34کی طرف چلتے ہیں
11:35السلام علیکم
11:37وآلیکم
11:38السلام
11:39بھائی
11:40محمد علیہ وسلم
11:41بہر دن
11:46امی کا نام کیا ہے
11:52اچھا
11:52امی کا نام بتاؤ
11:53اور ان کی امی کا نام
11:54یعنی نانی کا نام
11:57مائی بی بی
12:00اور آپ کی نانی کا نام کیا ہے
12:06نانی کا نام
12:10اللہ تعالی
12:11آپ کی والدہ کو
12:13درازی عمر
12:14بالخیر
12:14عطا فرمائے
12:15ان کے لئے
12:16آفیت فرمائے
12:16ایک سو پانچ سال عمر
12:17ہو گئی
12:18آپ نے فرمائے
12:20کہ کبھی کبھی
12:20کچھ کرتی ہیں
12:21بہرحال
12:21ایک اور کولر
12:23کی طرف چلتے ہیں
12:23میں وظیفہ بتاؤں
12:24انشاءاللہ
12:25سلام علیکم
12:27وآلیکم
12:28السلام
12:28جی
12:30جی میرے بھائی
12:31کا مسئلہ
12:31محبوب
12:33محبوب نصار
12:34محبوب نصار
12:37والدہ شہناز
12:38مسئلہ کیا ہے
12:39مسئلہ یہ ہے
12:40کہ نا
12:41اس کا ہم جہاں
12:41بھی رشتہ لے کے
12:42جاتے ہیں نا
12:43تو ہر جہاں سے
12:44منع ہو جاتی ہے
12:44ہوں نہیں پا رہا نا
12:46اللہ تعالی
12:46فرمائے
12:47اس کا پہلے
12:48کہیں رشتہ ہو کے
12:49ٹوٹا تو نہیں ہے
12:50خامقہ کسی
12:51نے بدماش کر دیا
12:52نہیں نہیں
12:54شادی ہوئی ہے
12:54لیکن پندہ پندہ
12:55دن میں
12:55ریووز ہو
12:56اللہ
12:56تو پھر کہاں
12:57آپ لوگ تو
12:58سوچیں گے نا
12:58ظاہر ہے
12:59نہیں
13:01اچھا میں بتاتا ہوں
13:03اللہ تعالی
13:03آفیت فرمائے
13:04دراصل دنیاوی طور پر
13:06لوگ دیکھتے بھی ہیں
13:07کہ پہلے دو
13:07تلاکے ہو گئیں
13:08اب کس وجہ سے
13:09اللہ تعالی بہتر جانے
13:10پروغام روحانی دنیا میں
13:12ایک مختصر سا وقفہ
13:13وقفے بعد انشاءاللہ
13:14پھر ملاقات دی
13:15خوش آمدین
13:16ایک مرتبہ پھر
13:17پروغام روحانی دنیا میں
13:19بریک سے پہلے
13:20کالز کا سلسلہ چل رہا تھا
13:21مزید کچھ
13:22کالز پروغام کا حصہ
13:23بنائیں گے
13:24اور اس کے بعد
13:25آپ کو انشاءاللہ
13:26وضائف بھی
13:26لکھواتا ہوں
13:27تو
13:28کوپی پینسل
13:29اپنے پاس
13:30جلدی جلدی
13:31رکھ لیجئے
13:31تاکہ اپنے سوال
13:32کے جواب میں
13:33آپ وضائف
13:35نوٹ فرما سکیں
13:36ساتھ میں آپ کو
13:37پتا ہے
13:38کہ میرے نمبر
13:39بھی اونئر ہوتے ہیں
13:40اور جو لوگ
13:41الحمدللہ
13:42میرے فیس بک پیج
13:43اقبال وائے
13:44ایر وائے
13:44کیو ٹی وی پر
13:45ان کو تو پتا ہے
13:46کہ دو نمبر
13:47مزید میں نے
13:48پروغام روحانی دنیا
13:49کے حوالے سے
13:50ایڈ کی ہیں
13:51تو انشاءاللہ
13:52فیس بک والوں
13:53کو تو پتا چل گیا
13:54جس کو نہیں پتا چلا
13:55تو فیس بک پہ
13:56چلا جائے
13:56تو انشاءاللہ
13:57اس کو مل جائیں گے
13:58اللہ تعالیٰ
13:59آفیت فرمائے
13:59دیکھتے ہیں
14:00اگلے کالر کون
14:01کہاں سے
14:01کیا کہنا چاہتے ہیں
14:02السلام علیکم
14:04علیکم
14:05جی
14:12پھر
14:20پوچھنا کیا ہے
14:21امی کے لیے
14:23امی کے لیے
14:24امی کے لیے
14:25گھار کونی
14:26پریشان ہے
14:27اسینہ
14:27گجرات
14:28بہت زیادہ
14:29پریشان
14:30مزدوری کرتے ہیں
14:31اچھا تو
14:31آپ کہاں رہتے ہیں
14:33اب والدہ کے ساتھ
14:34آپ نہیں ہیں
14:35والدہ کے ساتھ
14:36رہتا ہوں
14:37میں
14:38پھر تو
14:38صحیح ہے
14:39ماشاءاللہ
14:39اپنا نام
14:40ماتا ہے
14:41میرے نام
14:42محمد آیاز
14:43محمد آیاز
14:44آپ کی امی
14:46حمید مائی
14:48اللہ تعالیٰ
14:49آپ کے لیے
14:49بہتر
14:50اسباب
14:51عطا فرمائے
14:52گھر کے انتظام
14:53بھی فرمائے
14:53معاشی ترقیہ
14:54بھی عطا کرے
14:55انشاءاللہ
14:56بتاتے ہیں
14:57آپ کو وظیفہ
14:58ایک اور
14:58کالر کی طرف
14:59چلتے ہیں
14:59السلام علیکم
15:01السلام
15:05میں خرشی ڈالوں
15:06بھو رہا ہوں
15:06کوٹلی ازاد
15:07کشویر سے
15:07یہ میرے بیٹی ہے
15:10آجرا
15:11خرشیر
15:11نام ہے
15:12اس کا
15:12اس کا مسئلہ
15:24یہ ہے
15:26چرچڑا پان
15:27اور پہلے
15:27کسی نے بتایا تھا
15:28کہ کوئی سایہ
15:29یا اس طرح کی
15:30بیرولی شکایت ہے
15:31میں انشاءاللہ
15:32ابھی آپ کو
15:33جواب دیتا ہوں
15:33آپ پروگام دیکھئے
15:34رب کریم
15:35اس کو صحت
15:36تندرستی
15:37عطا فرمائے
15:37اور کالر کی طرف
15:38چلتے ہیں
15:39السلام علیکم
15:40السلام
15:43میں نام
15:44محمد من حاج الدین
15:45انجم
15:46محمد من حاج الدین
15:49انجم
15:53مراج بیگم
15:54مسئلہ کیا ہے
15:55ایک بیماری
15:57جاتی نہیں
15:57دوسری جاتی نہیں
15:59تیسری آت
16:00اس وقت
16:00میں آج
16:02سال بیماری
16:02مبترہ ہوں
16:03اللہ اکبر
16:04اللہ تعالیٰ آپ کو
16:05صحت
16:06تندرستی
16:06آفیت
16:07عطا فرمائے
16:08پروگام دیکھئے
16:08انشاءاللہ
16:09آپ کو حساب لگا
16:10کے جواب دیتے ہیں
16:11ایک اور
16:12کالا شامل کرتے ہیں
16:13پھر انشاءاللہ
16:14جوابات کی طرف
16:15چلیں گے
16:15السلام علیکم
16:45وَالَيْكُمْ
16:46جلدی جلدی کوپی پینسل
16:48رکھ لیجئے
16:49انشاءاللہ
16:50آپ کو وضائف
16:51لگواتا ہوں
16:51آپ کے سوالوں کے
16:52جواب
16:54آپ کے حوالے کرتا ہوں
16:55اللہ تعالیٰ
16:56نماز کی پابندی کے ساتھ
16:58تمام
16:58ہمارے کولرز کو
17:00وضائف پڑھنے کی
17:02توفیق
17:02مرحمت فرمائے
17:06محمد شاکر
17:08بن غلام
17:08فاطمہ بی بی
17:09میر بھائی آپ نے فرمایا
17:10کہ گھر میں
17:11کوئی بھی چیز لے کر
17:12آؤ وہ خراب ہو جاتی ہے
17:14رب کریم آفیت فرمائے
17:16آپ کے اپنے
17:17حساب سے
17:18مطلب جو نام کے حساب سے لگایا
17:20اس میں کوئی جادو
17:22اثرات بندش کا
17:23معاملہ نہیں ہے
17:24عمومی طور پر ایسی چیزیں
17:26گھر میں کوئی مخلوق
17:29شیعتین
17:29جن وغیرہ ہوتے ہیں
17:31جس کی وجہ سے بھی
17:32نقصان چیزوں کو پہنچتا ہے
17:34بارال
17:34گھر کا ایڈرس کے بغیر میں
17:36اندازہ تو نہیں لگا سکتا
17:38مگر عمومی طور پر
17:39ایسا ہوتا ہے
17:40سورہ جن
17:41سورہ مضمل
17:42تین تین مرتبہ
17:43لوبان اجوائن لے لے
17:44آدھا آدھا پاؤ
17:45اس پہ دم کریں
17:45دم کر کے پورے گھر میں
17:47دھونی لگائیں
17:48اللہ کی عطاوں سے
17:49انشاءاللہ
17:49اگر ان شیعتین کی وجہ سے
17:52نقصان پہنچ رہا ہے
17:53تو اللہ کی عطاوں سے
17:54انشاءاللہ یہ رفع ہو جائیں گے
17:55اور چیزیں اچھی رہیں گی
17:58سعید بن کنیز اختر
18:00اور کنیز اختر بن
18:02مہتاب بی بی
18:03اور ساتھ میں
18:04آپ نے زینب فاطمہ کا پوچھا
18:06جن کی والدہ کا نام
18:07نوشیلہ ہے
18:07تینوں کی طبیعت
18:08بہت خراب ہے
18:09رب کریم آفیت فرمائے
18:11میرے علم العادات کے ساف سے
18:12کسی قسم کے اثرات
18:14سہر جادو بندش
18:15کا معاملہ نہیں ہے
18:16موسمی تبدیلی ہے
18:17سورہ فاتحہ
18:18عشاء کے بعد
18:19نو مرتبہ پڑھیں
18:20تمام گھر کے افراد
18:22پانی کو پی لیا کریں
18:23اللہ کی عطاوں سے
18:24انشاءاللہ
18:24شفا نصیب ہو جائے گی
18:27محمد علی
18:28میرے بھائی
18:28آپ نے
18:29امداد علی بن آمنہ
18:30کے متعلق پوچھا ہے
18:31اور ساتھ میں
18:32نورین بنت نور بی بی
18:35ان کی
18:36آپس میں شادی ہوئی ہے
18:37آپ نے فراما
18:37پندرہ دن ہوئے ہیں
18:38اور آپس میں
18:39بنتی بھی نہیں ہے
18:40اور امداد کی طبیعت
18:41بھی بہت خراب ہے
18:41رب کریم
18:42ان کو صحیح
18:42تندرستی
18:43عفیت عطا فرمائے
18:44میرے علم العادات
18:45کے ساف سے
18:46دونوں کو پر
18:47نظر بد ہے
18:47سورہ قلم کی آخری
18:49دعایتیں
18:49ہر نماز کے بعد
18:50پانچ مرتبہ پڑھیں
18:51پڑھ کر اپنے اوپر
18:53دم کریں
18:53اور دعا بھی کریں
18:55انشاءاللہ
18:55اللہ کے عطاوں سے
18:57نظر بد دور ہوگی
18:58آپس میں
18:59معاملات بھی
18:59اچھے ہو جائیں گے
19:01نوید اقبال بن عابدہ
19:03یاسمین
19:03میرے بھائی
19:04آپ نے فرمایا
19:05کہ گھر میں
19:06پانی آ گیا تھا
19:07اس کی وجہ سے
19:07گھر ٹوٹ گیا ہے
19:08اور پریشان ہے
19:09بہت رب کریم
19:10عفیت فرمائے
19:11اللہ تعالیٰ
19:12آپ کے لئے
19:12بہتر اسباب
19:13بتا فرمائے
19:14میرے علم العادات
19:15کے حساب سے
19:15کوئی اثرات
19:16سہر جادو بندش
19:17کا معاملہ نہیں ہے
19:18اللہ ربی
19:20لا شریک لہو
19:22دو سو چار مرتبہ
19:23ہر نماز کے بعد پڑھیں
19:24دعا کریں
19:25انشاءاللہ
19:26جلد اچھے اسباب
19:27بن جائیں گے
19:28انشاءاللہ
19:30عزوجل
19:32محمد حفیظ بن سائمہ
19:34انجم
19:34آپ نے فرمایا
19:36کہ یہ تین سال سے
19:37معاشی معاملات
19:38بڑے خراب ہیں
19:39رب کریم
19:39آفیت فرمائے
19:40میرے علم العادات
19:41کے حساب سے
19:42نظرِ بد
19:43کا معاملہ ہے
19:43کوشش کریں
19:44ہر نماز کے بعد
19:45پانچ مرتبہ
19:46سورہ قلم
19:47کے آخری دعایتوں
19:48کو پڑھیں
19:48اپنے اوپر دم کریں
19:50عشاء کے بعد
19:50نو سو اٹھانوے
19:52نائن نائن ایٹ
19:54یا باسیتو
19:55یا اللہ
19:55یا باسیتو
19:56یا اللہ
19:57پڑھیں
19:57دعا کریں
19:58اللہ کے اطاعوں سے
19:59انشاءاللہ
19:59اچھے اسباب
20:00بن جائیں گے
20:00حافظ وقار
20:02بن شکیلہ
20:03میرے بھائی
20:03آپ نے فرمائے
20:04کہ سر میں
20:04درد ہوتا
20:05گھورات بھی
20:05بہت ہوتی
20:06رب کریم
20:07آپ کو صحت دے
20:07میرے علم العادات
20:09کے حساب سے
20:09نظرِ بد
20:10کا معاملہ ہے
20:11کوشش کریں
20:12ہر نماز کے بعد
20:12سورہ قلم
20:13کے آخری دعایتیں
20:14پانچ مرتبہ پڑھیں
20:15اور عصر کی
20:16نماز کے بعد
20:17سورہ عصر
20:18تین مرتبہ پڑھ کر
20:19شہادت کے انگلی
20:20پہ دم کر کے
20:21پیشانی پہ
20:21اس طرح پھیر لیا کریں
20:22اللہ کے عطاوں سے
20:24انشاءاللہ
20:24دردِ سر سے
20:26نجات مل جائے گی
20:27نظیر جان
20:28بنتِ نور جان
20:29کے متعلق
20:30جو بھائی آپ نے پوچھا
20:30ایک بہت بیمار ہے
20:31رب کریم
20:32ان کو صحت
20:32نرستی
20:33عفیت
20:33اتا فرمائے
20:34میرے علم العادات
20:35کے ساتھ سے
20:35گندے اثرات ہیں
20:36نماز کی پابندی کریں
20:37اور ہر نماز کے بعد
20:39تین مرتبہ
20:39تلکرسی پڑھ کر
20:40پانی بے دم کر کے
20:41پیئیں
20:42تعویزات
20:42میرے نمبرز پر
20:43رابطہ کر کے
20:44ضرور منگوائیں
20:45اللہ تبارک تعالی
20:46شفا عطا فرمائے گا
20:50نمان حیدر بن
20:51کنیز فاطمہ
20:52کے متعلق
20:53جو بھائی آپ نے
20:54پوچھا ہے
20:55اس کے دماغ میں
20:56کوئی سایہ وغیرہ تھا
20:57وہ آپ نے
20:58نکلوا دیا
20:58مگر یہ صحیح نہیں ہو رہا
21:00رب کریم
21:01آفیت عطا فرمائے
21:03میرے علم العادات
21:05کے حساب سے
21:05کوئی اثرات
21:06سہر جادو بندش
21:07کا معاملہ
21:08اس کے ساتھ نہیں ہے
21:08آپ نے فرمایا
21:10کہ اثرات
21:11دماغ میں تھے
21:12نکلوا دیا
21:13یہ ذہن میں رکھئے
21:14قرآن و حدیث
21:14اس کے مخالف ہیں
21:16کہ کسی بھی
21:17انسان کے اندر
21:19جن
21:20یا شیطان
21:21حلول کر جائے گا
21:23حلول کے لیے
21:24بلکل شریعت
21:24منع کرتی
21:25تو اس طرح کا عقیدہ
21:26بلکل نہ رکھیں
21:27اگر عاملین بھی
21:29اس طرح کا بتائیں
21:29کہ جن اس کے اندر
21:30گھس گیا ہے
21:31آپ بلکل نہیں
21:32مانیے گا
21:33اس لیے کہ جن
21:34انسان کے جسم میں
21:36گھس ہی نہیں سکتا
21:37بارال وہ
21:38تکلیف پہنچاتے ہیں
21:39نقصان پہنچاتے ہیں
21:40ذہن کو
21:41کنٹرول کرتے ہیں
21:42گھسے بغیر
21:43صرف ٹیچ کرتے ہیں
21:44گھس نہیں سکتے
21:45تو رب کریم
21:46آفیت عطا فرمائے
21:47اس کا ذہنی مسئلہ ہے
21:48کسی اچھے ڈاکٹر
21:49کو دکھائیے
21:50اللہ کے عطاوں سے
21:51انشاءاللہ
21:51امید اچھا ہو جائے گا
21:52اور ذہن کے لیے
21:53سورہ بینا
21:54بہتی پیاری
21:56سورہ مبارکہ
21:56اس کو تین مرتبہ
21:57پڑھ کر پانی بھی
21:58دم کر کے
21:59ایسے بچوں کو
22:00پلایا جائے
22:01جو ذہنی طور پر
22:02کمزور ہوتے ہیں
22:02یا گصہ کرتے ہیں
22:04جلال میں آیتے ہیں
22:04انشاءاللہ
22:05ان کو شفا نصیب
22:06ہو جائے گی
22:07رقیہ
22:08بنت بی بی آسیہ
22:10یہ متعلق جو بھائی
22:11آپ نے پوچھا ہے
22:12کہ والدہ کو
22:13بی پی بھی ہے
22:13شگر بھی ہے
22:14اور بیمار ہی رہتی ہیں
22:15رب کریم ان کو
22:16صحت دے
22:16میرے علم العادات کے
22:18ساتھ سے کسی قسم
22:19کے اثرات
22:19سہر جادو بندش
22:20کا معاملہ نہیں ہے
22:21والدہ کو بولے
22:22خود
22:22اپنے آپ سے
22:24تین سو پندرہ مرتبہ
22:25یا سلامو
22:26یا اللہو
22:27یا سلامو
22:28یا اللہو
22:28پڑھا کریں
22:29پڑھ کر پانی بھی
22:30دم کر کے پی لیا کریں
22:31اللہ کے تاؤں سے
22:32انشاءاللہ
22:33طبیعت اچھی ہو جائے گی
22:34محمد عثمان بن ریحانہ
22:36کوسر
22:37میرے بھائی
22:37آپ نے فرمایا
22:37ایک پٹھوں کا
22:38مرض ہے
22:39آپ کو پٹھوں
22:39تکلیف رہتی
22:40رب کریم آپ کو
22:41صحت دے
22:42میرے علم العادات
22:43کے حساب سے
22:43کوئی اثرات
22:44نظر جادو بندش
22:45کا معاملہ نہیں ہے
22:47زیتون کا تیل لیں
22:48اس کے اوپر
22:50سورہ بنی اسرائیل
22:51کی آیت نمبر
22:52بیاسی
22:52وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْعَانِ
22:56چالیس مرتبہ پڑھیں
22:58دم کر لیں
22:59اس کے اوپر
22:59اور پٹھوں میں
23:00جہاں جہاں
23:01درد ہو رہا ہے
23:02خاص طور پر
23:03جوڑ جو ہمارے
23:04جسم کے ہوتے ہیں
23:05پیروں کے ہاتھوں
23:05کو اس پہ مالش کریں
23:07اللہ کے تاؤں
23:07تو انشاءاللہ
23:09پٹھوں میں نرمی آئے گی
23:10اور اگر ممکن ہو
23:11تو ایک چمچی
23:12سوتے وقت
23:13چھوٹی چمچی
23:14اس کو پی لیا کریں
23:15انشاءاللہ
23:16پٹھے اچھے ہو جائیں گے
23:17لیلہ بن تحوہ کے لیے
23:19جو آپ نے پوچھا ہے
23:20کہ ان کے ساتھ
23:21بہت گصہ آتا ہے
23:22میرے علم العادات
23:22کے ساتھ سے
23:23ذہنی مسئلہ ہے
23:24کسی قسم کے
23:25اثرات وغیرہ
23:26کا معاملہ نہیں ہے
23:27تو لیلہ کو
23:28سورہ بینا
23:29ہر نماز کے بعد
23:30تین مرتبہ پڑھ کر
23:31پانی بے دم کر کے
23:32پلایا جائے
23:32اللہ کے تاؤں سے
23:33انشاءاللہ
23:34اس کا گصہ
23:34اچھا ہو جائے گا
23:35بلال بن حمیدہ
23:37کے متعلق
23:38جو بہنہ
23:39آپ نے پوچھا ہے
23:39کہ یہ بہت بیمار
23:40رہتے ہیں
23:40رب کریم ان کو
23:41صحت دے
23:42میرے علم العادات
23:43کے حساب سے
23:43جادو کے معاملات ہیں
23:45سورہ ناس
23:46ہر نماز کے بعد
23:47گیارہ مرتبہ پڑھیں
23:49پانی پہ دم کریں
23:50ان کو پلائیں
23:51تعویزات
23:51ضرور منگوائیے گا
23:53انشاءاللہ
23:54اللہ کے عطاوں سے
23:55معاملات اچھے ہو جائیں گے
23:56نازیہ بنت
23:57مقصودن
23:59میری بہنہ
23:59آپ نے فرمایا
24:00کہ ایک بچہ تھا
24:00پچیس چھبیس سال کا
24:02اس کا انتقال ہو گیا
24:02مزید اولاد کی بھی نہیں ہے
24:04مگر آپ خود بہت
24:05بیمار رہتی ہیں
24:05اور عرصہ دراز سے
24:07بیمار ہیں
24:07رب کریم آپ کو
24:09صحت تندرستی
24:10عفیت عطا فرمائے
24:11میرے علم العادات
24:12کے حساب سے
24:12عرصہ دراز سے
24:14گندے اثرات
24:15کا معاملہ ہے
24:16نماز کی پابندی کریں
24:17اور ہر نماز کے بعد
24:18تین مرتبہ
24:19تلکرسی
24:19اور پانچ مرتبہ
24:20سورہ قلم کی
24:21آخری دعایتوں کو
24:22پڑھ کر پانی پہ
24:24دم کر کے پیئیں
24:25تعویزات
24:25میرے نمبرز پہ
24:26رابطہ کر کے
24:27ضرور منگوالیں
24:28انشاءاللہ
24:29اللہ تبارک
24:30کرم فرمائے گا
24:31اسلام بھائی
24:32آپ نے والدہ کی
24:33عمر فرمائی
24:34ایک سو پانچ
24:35اور نانی کا نام
24:36آپ کو یاد نہیں تھا
24:37بہرحال
24:38آپ نے فرمائی
24:38کہ کبھی ان کا
24:39ذہن اچھا ہوتا ہے
24:40کبھی
24:40کچھ زبانی طور پہ
24:42ایسے الفاظ ہوتے ہیں
24:44جو ناقابل برداشت
24:45رب کریم آپ کو
24:46ان کی
24:47جو الفاظ ہیں
24:49ان کو برداشت کی
24:49توفیق عطا فرمائے
24:50اس طرح کے
24:51معاملات ہوتے ہیں
24:52والدہ ان کے
24:53جب عمر زیادہ
24:54ہو جاتی ہیں
24:54بارحال
24:55سورہ بینا
24:56عائشہ کے بعد
24:56تین مرتبہ پڑھیں
24:57پانی پہ دم کر کے
24:58ان کو پلایا کریں
24:59اللہ کی عطاہوں سے
25:00انشاءاللہ
25:01امید ہے
25:01ان کا ذہن
25:02اچھا ہو جائے گا
25:04محبوب نصار
25:05بن شہناس
25:06کے رشتے کے
25:07متعلق جو بہن
25:07آپ نے پوچھا ہے
25:08کہ دو مرتبہ
25:09پندرہ پندرہ
25:09ان کی شادی چلی
25:10ہے تلہ کے ہو گئیں
25:11اب کوئی رشتہ
25:12نہیں ہو رہا
25:13میرے علم العادات
25:14کے حساب سے
25:14کوئی اثرات
25:15نظر
25:16جادو بندش
25:16کا معاملہ نہیں ہے
25:17رب کریم ان کے
25:18لئے آفیت فرمائے
25:20اٹھاون مرتبہ
25:21سورہ اخلاص
25:22عشاء کے بعد پڑھیں
25:23انشاءاللہ
25:24دعا کریں
25:25رب کریم بہتر
25:26انشاءاللہ
25:27اسباب عطا کر دے گا
25:29محمد
25:29عیاز
25:30بن حمید
25:31بائی
25:31میرے بھائی آپ نے
25:32مروا ہے
25:33گھر میں بہت پریشانی ہیں
25:34رب کریم آپ کی
25:35تمام پریشانیوں
25:36کو دور فرمائے
25:37میرے علم العادات
25:38کے حساب سے
25:39نظر بد ہے
25:39سورہ قلم کی
25:41آخری دعایتیں
25:41ہر نماز کے بعد
25:42پانچ مرتبہ پڑھیں
25:43پڑھ کر
25:44اپنے اوپر دم کریں
25:45عشاء کے بعد
25:46اللہ ربی
25:47لا شریک لہو
25:49آٹھ سو چوہتر
25:50مرتبہ پڑھیں
25:51دعا کریں
25:52انشاءاللہ
25:52پریشانیاں
25:53دور ہو جائیں گی
25:54پروام روحانی دنیا
25:55میں ایک مختصر
25:56سا وقفہ
25:57وقفہ وقت
25:57انشاءاللہ
25:58پھر وہ لگا دے
25:59خوش آمدید
26:00ایک مرتبہ
26:01پھر پروام روحانی
26:02دنیا میں
26:03اور پروام روحانی
26:03دنیا کا
26:04آج کا
26:05تیسرا اور
26:06لاس سیگمنٹ
26:06ہے آپ کو پتا ہے
26:07تیسرا اور
26:08لاس سیگمنٹ
26:08جب آتا ہے
26:09تو ہم آپ کے لیے
26:10ایک نام کا
26:12اسمعظم
26:13علم العادات
26:14کے ذریعے
26:14نکال کر
26:15بتاتے ہیں
26:16جو ہمارے
26:16اسلاف کا طریقہ
26:18الحمدللہ
26:18رہا ہے
26:19تو اسی طریقے
26:20سے بتاتے ہیں
26:21آپ نماز کی
26:21پابندی کے ساتھ
26:22اپنے اسمعظم
26:23کو پڑھتے ہیں
26:24رب کریم
26:24اپنی رحمتیں
26:25فرماتا ہے
26:26تو آج کا
26:27اسمعظم ہے
26:27بھائیوں کے لیے
26:28اور نام ہے
26:29ریحان
26:31ریحان کے جو
26:32عاداد ہیں
26:33وہ ہیں
26:33دو سو انہتر
26:35ٹو سکسٹی نائن
26:37ظاہر ہے
26:38کہ ٹو سکسٹی نائن
26:39ریحان کے عاداد ہیں
26:40تو اسی کے
26:41مطابق
26:42اسم ہونا چاہیے
26:43جو رب عز وجل
26:44کے صفاتی نام ہیں
26:45تو وہ ہیں
26:46یارحیم یا ہو
26:49یارحیم یا ہو
26:51کتنی مرتبہ پڑھنا ہے
26:52پانچ سو
26:53اڑتیس مرتبہ
26:55ریحان نام کے
26:56پوری دنیا میں
26:57جہاں
26:57کہیں بھی میرے بھائی ہیں
26:58اچھا بعض
26:59بہنوں کے بھی
27:00میں نے اس طرح کے سنا ہے
27:01کہ ان کے نام بھی
27:02ریحان ہوتے ہیں
27:03تو اگر
27:04سیم نام ہو
27:05تو سیم آداد
27:06رہیں گے
27:07اور اسم آزم
27:08پڑھنے کی
27:08بھرپور
27:09اجازت ہوگی
27:10نماز کی پابندی
27:11کے ساتھ پڑھئے گا
27:12اسم آزم کے
27:13بڑے ثواب
27:14اور بڑی رحمتیں ہیں
27:15اس لیے کہ
27:16ذکر اللہ کے
27:17ثواب اتنے زیادہ ہیں
27:18کہ رب عز وجل
27:20ہمارے ہر ہر
27:21حروف کے بدلے
27:22ہزار ہاں نیکیاں
27:24عطا فرما دیتا ہے
27:25تو ضرور بل ضرور
27:26ہمیں
27:26ذکر اللہ میں
27:28لگے رہنا چاہیے
27:29ذکر اللہ کرنے والے
27:30لوگ ہی دنیا میں
27:31زندہ ہے
27:32جو اللہ کو
27:33یاد نہیں کرتا
27:34گویا کہ وہ
27:35مردہ ہے
27:36رب کریم ہمیں
27:37ذکر اللہ میں
27:39زندگی
27:40اور موت نصیب فرمائے
27:41آمین آمین
27:42یا رب العالمین
27:44کچھ
27:45کالز پروام کا حصہ
27:46بناتے ہیں
27:46انشاءاللہ
27:47کچھ سوالات
27:48باقی ہیں
27:49تو وہ بھی انشاءاللہ
27:50کالز کے بعد
27:51اس کے بھی
27:55کہنا چاہتے ہیں
27:56السلام علیکم
27:57وآلیکم
27:58السلام وآمت اللہ
27:59وبرکاتہ
27:59جی
28:01جی محمد عمیل
28:02نام ہے میرا بابا لی
28:03والدہ کا نام
28:04شہدادہ
28:05بی بی
28:06بہترین
28:07مسئلہ کیا ہے
28:08امین بھائی
28:09جی
28:10مسئلہ یہ ہے
28:10بابا جی
28:11علمینیم شیشے گیٹ
28:12جنے کا کام کرتا ہوں
28:13اور سمان بھی
28:14کوئی تھوڑا کا
28:15بیچتا ہوں
28:16آٹھ ویر وغیرہ کا
28:18تو کام
28:19کوئی بھی کرتا ہوں
28:20صحیح طریقے سے
28:21چل نہیں رہا
28:21اللہ تعالیٰ
28:22آپ کے کام میں
28:23برکتیں عطا فرمائے
28:24آپ پروام دیکھئے
28:25انشاءاللہ
28:25آپ کو جواب دیتے ہیں
28:27ایک اور کولر کی طرف
28:28چلتے ہیں
28:29السلام علیکم
28:32علیکم
28:32السلام
28:34جی
28:34میرا نام
28:35عبداللہ
28:36سرگودہ سے
28:36بات کر رہا ہوں
28:37جی عبداللہ
28:38میں نے
28:38والدہ کے بارے میں
28:39پوچھنا ہے
28:39امی کا نام
28:40اور نانی کا نام
28:41بتائیں
28:42بلکیس پی بی
28:43اور رسول اللہ
28:50اللہ تعالیٰ
28:51انہیں صحیح
28:52تندرستی دے
28:53ایک اور کولر
28:54کی طرف چلتے ہیں
28:55السلام علیکم
28:57وعلیکم
28:58السلام ورحمت اللہ
28:59برکاتہ
29:00جی
29:01ابو جی
29:01میں
29:01عبدالقدیر
29:03بات کر رہا ہوں
29:03عبدالقدیر
29:04صدیقی بیرہ غازی خان سے
29:06عبدالقدیر صاحب
29:08آپ کا مسئلہ ہے
29:09تو
29:09امی کا نام
29:10بتائیے
29:10جی
29:11میرا بھی
29:12مسئلہ ہے
29:12اور میرے
29:13پوتے کا بھی
29:13مسئلہ ہے
29:14اپنا نام پہلے
29:15امی کا نام بتائیں
29:16انشاءاللہ
29:17پھر پوتے کا بھی
29:17بتا دیجئے
29:18میری
29:19امی کا نام
29:20حنیفہ بی بی ہے
29:21ٹھیک ہے
29:22اور مسئلہ
29:23کیا ہے آپ کا
29:24میرے
29:25جمار رہ جاتا ہوں
29:26دماغ کا مسئلہ
29:27دل کا مسئلہ
29:28اچھا دل و دماغ کا
29:29مسئلہ
29:30پوتے کا نام
29:31بتائیے
29:32جی
29:33پوتے کا نام
29:34ابو رہرا
29:34ابو حریرا کی ماں
29:37اس کی ماں کا نام
29:38رمی کا بی بی
29:39یہ کتنا بڑا ہے
29:40بچہ
29:48ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
29:50انشاءاللہ
29:50وظیفہ پڑھئے گا
29:51نماز کی پابندی کے ساتھ
29:53ایک اور کالر کی طرف
29:54چلتے ہیں
29:54سلام علیکم
29:57سلام علیکم
30:01جی فرمائیے
30:03نام
30:04اسلام علیکم
30:06نام بتائیے
30:08میرے دو مسئلہ
30:10ایک تو
30:10میں نے اپنے بیٹے کے
30:11بارے میں پوچھنا ہے
30:12اس کا نام
30:13عبدالحنان ہے
30:14اس کی والدہ کا نام
30:15سمرہ محمود ہے
30:16صحیح
30:18عبدالحنان کی والدہ
30:19کا نام
30:19سمرہ ہے
30:21جی
30:21اچھا مسئلہ کیا ہے
30:23عبدالحنان کا
30:23وہ بہت زیادہ
30:24شرارتی ہے
30:25کوئی بات نہیں سمجھا
30:26کوئی سمجھ نہیں آتا
30:27عمر کیا ہے
30:28اس کی شرارتی بچے کی
30:29اس کی عمر ہے
30:30چھ سال
30:31چھ سال کا ہے
30:32جی جی
30:33چٹرہ پان بہت زیادہ
30:35I'll tell you that I will say that
30:37Inshallah, God Almighty
30:39Abdulhanan to be a peace of mind
30:42Television
30:42On the radio call it good
30:45The whole program is good
30:46Television
30:48On the radio call it good
30:48Go ahead and tell me
30:51My baby's name is Muhammad Osman
30:53Yes
30:54She's a beautiful girl
30:58She's very good
30:59She's very good
31:00She's very good
31:01She's a good
31:02Amr what is she
31:04I'm going to be 16 years old.
31:33سورہ قلم کے آخری دو آیتیں
31:35حد نماز کے بعد پانچ مرتبہ پڑھیں
31:37اور پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں
31:38پانی پہ دم کر کے پی بھی لیں
31:40عشاء کے بعد دو سو سترہ مرتبہ
31:43یا سلام یا اللہ
31:45یہ بھی پانی پہ دم کرنا
31:47اور پینا ہے اللہ کے عطاوں سے
31:49انشاءاللہ تعالی بلکل
31:51نورمل معاملات ہو جائیں گے
31:53محمد من حاج الدین
31:55انجم بن میراج
31:57بیگم
31:58میرے بھائی آپ نے فرمایا کہ آٹھ سال تھے بیمار
32:00رب کریم آپ کو صحت تندرستی عفیت
32:03عطا فرمائے میرے علم العادات کے
32:05سب سے گندے اثرات ہیں
32:06نماز کی پابندی کے ساتھ ہر نماز کے بعد
32:09تین مرتبہ تلکرسی اور پانچ مرتبہ
32:11سورہ قلم کی آخری دعایتوں
32:13کو پڑھیں پڑھ کر پانی پہ دم
32:15کر کے پیئیں تعویزات
32:17وہ بہن بھائی جن کے ساتھ اثرات
32:19یا نظر کے معاملات ہیں ضرور
32:21میرے نمبرز پر رابطہ کر کے منگوائے کریں
32:23تاکہ سکون سے انشاءاللہ
32:25علاج ہو سکے
32:26سفیر گیلانی صاحب آپ نے
32:28حبیب الرحمن بن صغرہ کے
32:30مطالق پوچھا ہے کہ تیرہ سال کا بچہ ہے
32:32وہ بیمار رہتا ہے رب کریم اس کو صحت دے
32:35میرے علم العادات کے ساب سے نظر بد ہے
32:37سورہ قلم کی آخری
32:39دعایتیں ہر نماز کے بعد پانچ
32:41مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پیئیں
32:43اور اگر یہ زدی ہے
32:44تو نہیں پڑھتا تو آپ
32:46یا اس کی والدہ پڑھ کر اس کو
32:48دم کر کے پلائیں انشاءاللہ کرم
32:50ہو جائے گا محمد امین بن شہزادہ
32:53اختر میرے بھائی آپ نے فرمایا
32:54کہ علمونیم شیشے کھڑکیوں کا
32:56کام کرتے ہیں کبھی کبھی کام میں
32:58بڑی تکلیف ہو جاتی ہے رب کریم
33:00آپ کو رزق میں خوب برکت حطا فرمائے
33:03میرے علم العادات کے حساب سے
33:04امین کوئی جادو بندش اثرات
33:06کا معاملہ نہیں ہے
33:08نماز کی پابندی کریں اور ہر نماز
33:11کے بعد ایک سو ترانوے
33:12مرتبہ یا باسی تو یا اللہ
33:14یا باسی تو یا اللہ پڑھیں
33:16دعا کریں انشاءاللہ کرم
33:18ہو جائے گا
33:21عبداللہ میرے بھائی آپ نے
33:22بلقیس بی بی بنت رسولہ بی بی
33:24کے مطالق پوچھا کہ والدہ کو فالج ہو گیا
33:26ابھی تو صحیح ہو گئی ہے مگر پھر طبیعت
33:28خراب ہو جاتی ہے وکنس بہت زیادہ
33:30ہے کمزوری ہے ان کو کوئی
33:32ایسی ڈاکٹر سے مشورہ کر کے میڈیسن
33:34دیں جس سے ان کو جسم میں
33:36جان آئے انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
33:38میرے حساب سے کوئی اثرات وغیرہ کا
33:40معاملہ نہیں ہے اور
33:42سورہ فاتحہ
33:44ہر نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھیں
33:46پانی بے دم کر کے ان کو پلائیں انشاءاللہ
33:48کرم ہی کرم ہو جائے گا
33:51عبدالقدیر بن حنیفہ
33:52میرے بھائی آپ نے فرمائے کہ طبیعت اچھی
33:54نہیں رہتی دوسرا آپ نے ابو حریرہ
33:56بن رمشہ کے مطالق پوچھا ہے کہ آٹھ سال
33:58کا بچہ روتا ہی رہتا ہے
33:59اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے
34:01اس کی والدہ کو بولیں رمشہ کو
34:04اس کے کان میں جو ہے
34:06سورہ کافرون گیارہ مرتبہ پڑھ
34:08کے دم کر دیا کریں انشاءاللہ کرم ہوگا
34:10آپ کے ساتھ کسی قسم کے
34:12اثرات وغیرہ کا معاملہ نہیں ہے
34:14سورہ فاتحہ عشاء کے بعد سات مرتبہ
34:16پڑھیں پانی بے دم کر کے پیئیں انشاءاللہ
34:18کرم ہو جائے گا
34:19عبدالحنان بن سمرہ کے مطالق جو بہنا آپ نے پوچھا
34:22ایک بہت چرچلہ ہے میرے علم العادات
34:24کے حساب سے کسی قسم کے اثرات
34:26نظر جادو بندش کا معاملہ نہیں ہے
34:28عبدالحنان جب سو جائے سورہ کافرون
34:30الٹے کان میں اس کے سات مرتبہ
34:32پڑھ کے دم کر دیا کریں انشاءاللہ
34:35چرچلہ پندور ہو جائے گا
34:36شہربانوں منت سمینہ کے
34:38مطالق جو آپ نے پوچھا ہے کہ بہت بیمار
34:40رہتی ہیں رب کریم ان کو صحت دے
34:42میرے علم العادات آپ سے گندے اثرات ہیں
34:44نماز کی پابندی کے ساتھ
34:46ہر نماز کے بعد تین مرتبہ جن کرسی پڑھیں
34:48پانی پہ دم کر کے پیئیں انشاءاللہ
34:50اللہ کی عطاوں سے طبیعت اچھی ہو جائے گی
34:53محمد عثمان من سکینہ کے
34:54مطالق جو بھائی آپ نے پوچھا ہے کہ
34:56سولہ سال کا بچہ بہت گصہ کرتا ہے
34:58اسلام قولم رب رحیم اس کی والدہ کو بولیں
35:00چھے سٹھ مرتبہ پڑھ کر
35:02پانی پہ دم کر اس کو پلا دیا کریں
35:05انشاءاللہ اس کا گصہ
35:07تھنڈا ہو جائے گا میرے حساب سے
35:08کوئی اثرات وغرہ کا معاملہ نہیں ہے
35:12الحمدللہ تمام
35:13سوالوں کے جوابات ہو گئے ہیں زندگی بخیر
35:15رہی تو کل پھر رات ساتھ
35:16بجے پروام روحانی دنیا میں ہماری
35:18ملاقات ہوگی اس وقت تک کوئی بھی کام ہو میرے
35:20نمبر سے رابطہ کیجئے گا انشاءاللہ
35:22ضرور جواب دیا جائے گا
35:25الحمدللہ رب العالمین
35:27وصلاة والسلام علی سید
35:29الانبیاء والمرسلین
35:30جزاللہ عنا سیدنا مولانا محمد
35:33صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
35:35ماہو اہلو
35:36اللہم ربنا آتینا فی الدنیا حرسانہ
35:39وفی لآخرت حرسانہ
35:41وقینا ذاب النار
35:43اللہم مغفر ورحم وانت خیر الرحمن
35:46یا اللہ و یا رحمان و یا رحیم
35:48تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
35:50کا واسطہ مولا
35:51ہمارے تمام کبیرہ صغیرہ گناہوں
35:54کو معرف فرما
35:55اے رب کریم ہمیں نیک عمال کرنے کی توفیق
35:57عطا فرما
35:58اے رب کریم تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
36:02کا واسطہ مولا
36:04ہمارے ایمان کی حفاظت فرما
36:06اے رب کریم ہمیں دین پر استقامت
36:09عطا فرما
36:10اے رب کریم رزق حلال
36:13کسیر عطا فرما
36:14حلال رزق میں برکتیں
36:16وسطیں عطا فرما
36:18اے رب کریم اے رب کریم
36:20بے اولادوں کو نیک
36:22صالح اولاد آفیت
36:24کے ساتھ نصیب فرما
36:26اے رب کریم جو اپنی اولاد کی وجہ
36:29سے پریشان ہیں ان کو اولاد کا
36:31سکھ چین دیکھنا
36:33نصیب فرما
36:34اے رب کریم اے رب کریم
36:36پوری دنیا میں جہاں کہیں بے مسلمان
36:38بیمار ہیں شفائے
36:40کاملہ آجلہ نصیب فرما
36:42اے رب کریم ایسے بیمار
36:44جو گھروں میں ہیں جو ہسپتالوں میں ہیں
36:46جن کا کوئی کرنے والا نہیں
36:48رب کریم ان کے لئے اچھے
36:50اسباب عطا فرما
36:52اے رب کریم اے رب کریم
36:55ہمیں بار بار حج کی سعادت
36:57نصیب فرما بار بار
36:58میٹھے مدینے کی بعد اب حاضری
37:00نصیب فرما اے رب کریم
37:03وطن عزیز ملک پاکستان
37:05کو استحقا مطاع فرما
37:06اے رب کریم پاکستان
37:08کی حفاظت فرما اے رب کریم
37:11تجھے پیارے محبوب
37:12صلی اللہ علیہ وسلم
37:14کا واسطہ مولا
37:16پوری دنیا سے جہاں کہیں سے بھی لوگ
37:18دعاوں کے لئے کہتے ہیں کہلواتے ہیں رب کریم
37:20تو سب کے حالات سب کی
37:22حاجتوں کو جانتا ہے رب کریم
37:24ہم ان کے لئے دعا گو ہے رب کریم
37:27سب کی حاجتوں کو پورا فرما
37:29سب کی پریشانیوں کو دور فرما
37:31اے رب کریم
37:32یہ تمام دعائیں ہمارے دوست
37:35حباب ساتیزہ
37:38بالقصوص والدین
37:39کے حق میں قبول فرما
37:41ان اللہ وملائکتہ
37:43يسلون على النبی
37:44یا اجہالذین آمنوا
37:46صلو علیہ وسلم تسلیما
37:49صل اللہ علیہ وسلم
37:54صلاتا و سلاما
37:55علیك يا سیدی
37:56یا رسول اللہ
37:57سبحان ربک رب العزت
37:59یمع اسفون
38:00و سلام على المرسلین
38:03والحمد للہ رب العالم
38:05لا الہ
38:06اللہ محمد رسول اللہ
38:08صلی اللہ علیہ وسلم

Recommended