00:0010 Biggest Wars in History
00:01تاریخ کی دس سب سے بڑی جنگیں
00:04دوستو دنیا کی تاریخ جنگوں اور خون ریزی سے بڑی پڑی ہے
00:08اور انسانی تاریخ میں ایسی خطرناک جنگیں بھی گزری ہیں
00:12کہ جنہوں نے بڑے پیمانے پر تباہی تو مچائی ہے
00:15لیکن اس کے ساتھ لاکھوں انسانی جانوں کا زیاہ کا سبب بھی بنی ہے
00:20تو دوستو آج کی ہماری اس ویڈیو میں
00:23ہم آپ کے لیے دس ایسی ہی بدنامے زمانہ جنگ لے کر آئے ہیں
00:26جنہوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی
00:29جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے دوستو
00:42یہ جنگ 13 سال کے طویل عرصے تک لڑی جاتی رہی
00:45یہ جنگ 1618 سے لے کر 1648 تک
00:49یورپ کی دو عظیم طاقتوں
00:51یعنی کیتھولک اور پروٹیسٹنس کے درمیان لڑی گئی تھی
00:54یہ یورپی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ بھی مانی جاتی ہے
00:57جس میں 8 ملین لوگ لکمہ اجل بنے اور عبدی نیند سو گئے
01:02دوستو چائنہ میں اس سیول وار کا آگاز آگست 1927 میں ہوا
01:10یہ جنگ حکومت کی حمایتی آفتہ
01:13کومانٹنگ پارٹی اور چین کی کیمیونسٹ پارٹی کے درمیان میں لڑی گئی تھی
01:18ان دونوں فریقین کے قتل عام اور بڑے پیمانے پر مظالم کی وجہ سے
01:231950 تک دوستو ہلاکتوں کی تعداد 80 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی تھی
01:28نمبر ایٹ رشین سیول وار
01:32دوستو اس خون ریز خانہ جنگی میں 9 ملین سے بھی زائد لوگ ہلاک ہوئے
01:36جن میں سے 8 ملین تو سویلین تھے
01:39دوستو یہ جنگ 1917 سے 1922 تک جاری رہی
01:43یہ جنگ 1917 میں رشین ریولوشن کے ٹھیک بعد میں لڑی گئی تھی
01:49اور یہ خانہ جنگی دوستو دو مخالف سیاسی پارٹیوں
01:53ریڈ آرمی اور وائٹ آرمی کے درمیان لڑی گئی تھی
01:56نمبر سیون فرسٹ ورلڈ وار
01:59دوستو پہلی جنگ عظیم اتحادیوں اور مرکزی طاقتوں کے درمیان لڑی گئی
02:04انسانی تاریخ کی یہ بین القوامی جنگ چار سال تک جاری رہی
02:081914 سے لے کر 1918 تک
02:11اور دوستو یہ جنگ تقریباً 18 ملین لوگوں کی موت کی وجہ بنی
02:16جس میں 11 ملین فوجی اہلکار اور 7 ملین عام شہری شامل تھے
02:22نمبر سکس دا ڈاؤنگن ریولٹ
02:26ڈاؤنگن بغاوت ایک ایسی جنگ تھی دوستو
02:29جو ہینز یعنی مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والے چینی گرو
02:33اور ہوئیز یعنی چینی مسلمانوں کے درمیان لڑی گئی تھی
02:37دوستو تاریخ بتاتی ہے کہ اس جنگ میں تقریباً 20 ملین افراد کو موت کے گاٹ اتار دیا گیا
02:43اور کہا جاتا ہے کہ زیادہ تر اموات نقل مکانی اور جنگ کی وجہ سے آنے والے قہد کی وجہ سے ہوئی تھی
02:51نمبر فائیو چنگ ڈانیسٹی ورسس مینگ ڈانیسٹی
02:56دوستو 1618 سے لے کر 1683 تک چین کے دو قدیم خاندانوں میں ایک بہت خون ریز جنگ ہوئی تھی
03:03جو کہ 60 سال کے عرصے تک جاری رہی
03:06دوستو تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ اس جنگ کا آغاز شمال مشرقی چین میں ایک چھوٹی سی بگاوت سے ہوئی تھی
03:13اور بلا آخر ملک کی محلق ترین جنگوں میں سے ایک بن گئی
03:18جس کے نتیجے میں تقریباً 25 ملین سے بھی زائد لوگ ہلاک ہوئے تھے
03:22دوستو اس جنگ کا آغاز 1937 میں مارکو پولو بریج کے واقعہ سے ہوا تھا
03:33جو 1945 تک چاری رہا
03:36یہ جنگ چائنیز آرمی اور جاپان کی شاہی فوج کے درمیان میں ہوئی تھی
03:40دوستو ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں تقریباً 25 ملین سوویلین
03:45اور 4 ملین دونوں ممالک کے فوجی اہلکار ہلاک ہوئے
03:50دوستو چائنہ میں بڑے پامانے پر ہونے والی یہ بغاوت
03:581850 سے لے کر 1864 تک سرگرم رہی
04:02دوستو یہ جنگ چینگ ڈانیسٹی اور ٹائپنگ کینگڈم کے مابین لڑی گئی
04:07جس میں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 30 ملین بتائی جاتی ہے
04:11دوستو قدیم چائنہ میں ایک عظیم خاندان ٹینگ ڈانیسٹی کی حکومت گزری ہے
04:20اور لوشین رابیلین بھی اسی حکومت کے خلاف کھڑی ہوئی تھی
04:24یہ تاریخ ساز جنگ 755 ایڈی سے لے کر 763 ایڈی تک جاری رہی تھی
04:31اگرچہ دوستو اس جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد کا اندازہ لگانا آج کے دور میں ایک مشکل کام ہے
04:37مگر کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بغاوت میں تقریباً 36 ملین لوگ دنیا سے رخصت ہوئے تھے
04:44یعنی اس سلطنت کے دو تہائی لوگ اس بغاوت میں مارے گئے تھے
04:49دوستو یہ ایک تاریخ ساز بین الاقوامی جنگ تھی جو 1949 سے لے کر 1945 تک لڑی گئی
05:01اس جنگ میں دنیا کے تقریباً تمام طاقتور ممالک نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا
05:06اس وجہ سے دوستو یہ جنگ انسانی تاریخ کی سب سے خون ریز جنگ بھی مانی جاتی ہے
05:12دوستو اس جنگ نے اس قدر تباہی مچائی کہ اس نے 70 ملین افراد کو موت کے گاٹ اتار دیا تھا
05:19موسیقی
Comments