- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Bazm e Ulama | Naimat e Iftar - Topic: Hazrat Nooh AS
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Peer Malik Naeem Akram Qutab Shahi , Mufti Muhammad Soahil Raza Amjadi, Mulana Imran Bashir, Dr. Muhammad Ahmad Qadri
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Peer Malik Naeem Akram Qutab Shahi , Mufti Muhammad Soahil Raza Amjadi, Mulana Imran Bashir, Dr. Muhammad Ahmad Qadri
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:26شانِ رمضان
00:30جی وائکم بیک ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا بز میں علماء سچ چکی ہے نعمت افطار کا جو مین
00:35سیگمنٹ ہے وہ یہ ہے اور آپ کہہ لیجئے وہ میں کہتا ہوں نا کہ جو دال ہے نا ایک
00:41وہ یہ ہے اور اس پہ تڑکے کے لیے کچھ ہم نے مقابلوں کا احتمام کیا ہے
00:45اصل تو جو غزہ ہے وہ علم ہے اور علم جب آپ حاصل کریں گے اس وقت حالتِ روزہ میں
00:52رمضان البارک میں تو اللہ اور اس کے رسول کے فرامین پر آپ اتر رہے ہیں اور آپ ایک ایسے
00:57چینل کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں شکر کریں
00:59کہ جہاں قرآن ہے حدیث ہے اللہ کی بات اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہے
01:04ابھی آپ نے دستاویزی فلم میں ملاحظہ فرمایا نو علیہ السلام کی ثابت قدمی کنسسٹنسی اور اللہ رب العزت کی
01:11بارگاہ میں ہمیشہ جھکے رہنا
01:13نہ کہ معبودان باطل کے آگے جھکنا ایک پیغمبر ابو الانبیاء جن کو ہم نے دو پانچ میں سنا کہ
01:19وہ بھی کسی معبود باطل کے آگے نہ جھکے
01:22اور ایک نو علیہ السلام نام ہی اتنے پیارے ہیں نام لے کے ہی پیار آنے لگتا ہے نام لے
01:29کر ہی ایمان تازہ ہونے لگتا ہے
01:30یہ اللہ کے وہ جلیل القدر انبیاء جن سب پر ہم ایمان لاتے ہیں یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
01:37ہمارے ایمان کی جان ہیں یہ پیغمبران خدا
01:40تو آج نو علیہ السلام سے متعلق انشاءاللہ بات کرنے کے لیے عالم اسلام کے بہت ہی معتبر مستند اور
01:47آپ کے ہمارے ہر دل عزیز علماء موجود ہیں
01:49مفتی محمد سویل نظام جدی صاحب پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری صاحب حضرت علامہ مولانا عمران بشیر صاحب
01:56اور مدینہ منورہ سے ایک بزرگ آج ہمارے مہمان ہوئے ہیں میں آپ کا خیر مقدم بھی کرتا ہوں
02:02اور مہمینہ مدینہ تو لفظ ہی مہمان نوازی کے لیے بدرجہ اتم ٹھہرا ہم کیا مدینہ کے مقامی کی مہمان
02:10نوازی کریں
02:10آپ تو خود میزوان ہیں اللہ اکبر تشریف لائے ہوئے ہیں صاحب زیادہ پیر نعیم اکرم قطب شاہی صاحب
02:17آپ کا خیر مقدم ہے سیر ویلکم کرتا ہوں کہ ہماری ٹرانسلیشن میں آپ نے وقت دیا
02:21انشاءاللہ آج ہم چونکہ ان پیغمبروں کے ذریعے توحید کو ایک دفعہ پھر
02:26توحید کا ریفریشر کورس ہے ہم چاہ رہے ہیں کہ انسان اللہ کے حضور کھڑا ہو سر و سجود ہو
02:32مفتی صاحب قبلہ جب نو علیہ السلام کی بات آتی ہے تو ہمارے بڑے بڑے بھی ایک بات کرتے ہیں
02:37اور ہمیشہ بڑی لمبی عمر تھی ان کی طویل العمر پیغمبر تھے
02:41تو کیا آپ ہی طویل العمر تھے اور یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کی عمر تھی کیا
02:46پلس آپ کی جو قوم تھی کیا وہ بھی طویل العمر تھی
02:50یا ایک حصہ یہ عذاب سے پہلے کا اور اس کے بعد نو اور نو کے ماننے والے رہ گئے
02:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:04دیکھیں جہاں تک نو علیہ السلام کے زمانے کا جہاں تک جو آپ کا دور مبارکہ ہے
03:12اس کا معاملہ تو یہ عزت آدم علیہ السلام سے بھی کئی صدیوں بعد کا واقعہ ہے
03:20اب اس میں ہزار سال بھی آتے ہیں اس میں پانچ چھے ہزار سال اس کا بھی ذکر موجود ہے
03:28کیونکہ آدم علیہ السلام کے بعد آپ کے صاحب زادکان پھر ام شیس علیہ السلام کا اللہ کا نبی ہونا
03:35پھر ان کے بعد حضرت عدریس علیہ السلام جن کا اصل نام تھا اخ نو ان کا بھی ذکر موجود
03:42ہے
03:42تو نو علیہ السلام ان کے بعد کے ہیں
03:45اچھا اب وہ رہی بات کہ آپ کی عمر مبارکہ کتنی ہے
03:49دیکھیں حتمی طور پر کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
03:53اندازن یا تاریخی روایات جو ہیں وہ دیکھ کر بندہ اندازہ لگا سکتا ہے
03:59کہ نو علیہ السلام نے کتنی عمر مبارکہ گزاری ہوئی
04:03نمبر ایک چیز یہ ہے
04:05کہ نو علیہ السلام کو نے جب نبوت کا اعلان فرمایا
04:10ایک روایت کے مطابق آپ کی عمر مبارکہ پشپن یا ساٹھ سال تھی
04:15ایک روایت کے مطابق سی سال تھی
04:18ایک روایت کے مطابق کم و بیش
04:20ڈیڑھ سو برس آپ کی عمر تھی اس وقت
04:23جس وقت آپ نے اعلان نبوت فرمایا
04:26اچھا اب اس سے اندازہ لگائیں
04:28کہ
04:34یعنی ساڑھے نو سو برس
04:37ساڑھے نو سو برس آپ نے تبلیغ فرمائی
04:40اگر آپ ایک روایت کے مطابق لے لیتے ہیں
04:43کہ ڈیڑھ سو برس آپ کی عمر تھی
04:44یا اسی برس تھی
04:45یا پچاس برس تھی
04:47یہ بھی لے لیتے ہیں
04:48تو ساڑھے نو سو برس تبلیغ فرمانا
04:52اللہ ہو
04:52اچھی خاصی عمر بن گئی نا
04:55ایک ہزار سال سے اوپر
04:56اچھا پھر جب طوفان نو آیا
04:59تو طوفان نو کے بعد
05:01جب کشتی میں
05:03آپ جو مقام جودی پر ٹھیری
05:05تو اس کے بعد آپ نے
05:07تقریباً کم و بیش
05:09ساڑھے تین سو برس زندگی اور بسر
05:11فرمائی
05:12اللہ ہو اکبر
05:13تو ایک روایت کے مطابق یہ بھی کہا جاتا ہے
05:15کہ کوئی کہتا ہے کہ چودہ سو سال عمر
05:17کوئی کہتا ہے پندہ سو سال
05:18ایک روایت کے مطابق یہ بھی ہے
05:20کہ آپ کی عمر مبارکہ
05:22سترہ سو برس اور کچھ تھی
05:25سترہ سو برس
05:26جی
05:28اچھا اب یہ نہیں کہ
05:29اس دور میں صرف آپ کی عمر اتنی تھی
05:32اور باقیوں کی عمریں کم تھی نہیں
05:34ہمیں حالات میں یہی ملتا ہے
05:36کہ اس دور میں عمریں زیادہ ہوا کرتی تھی
05:39اس سے پہلے آدم علیہ السلام گزرے
05:41پھر اس کے بعد شیس علیہ السلام
05:43پھر عدریس علیہ السلام
05:45تو ان سب کے عمریں زیادہ تھی
05:47تو نوح علیہ السلام کی عمر طویل تھی
05:50تو اس کے ساتھ آپ کی جو قوم تھی
05:52ان کے عمریں بھی طویل تھی
05:54کیونکہ ہمیں اس سے اندازہ ہوتا ہے
05:56دیکھیں حتمی طور پر نہ نہیں کہا جا سکتا
05:58لیکن اندازن یہ کہا جا سکتا ہے
06:01اس کا مطلب کیا ہے
06:07کہ ساڑھے نو سو برس میں
06:09نینے بندوں کو تبلیغ آپ نے نہیں فرمائی
06:11اگر نینے بندے ہوتے
06:13نسلیں چینج ہو رہی ہوتی
06:14تو ساڑھے نو سو برس ایک دم نک آ جاتا
06:17یعنی آپ نے ایک ہی لوگوں کو
06:19ایک ہی امت کو آپ نے
06:21ایک ہی قوم کو
06:22ساڑھے نو سو برس تک آپ محنت فرماتے رہے
06:26اور اس کے باوجود بھی
06:27بہت کم لوگ ایک روایت کے مطابق
06:30بہتر تہتر اور ایک روایت کے مطابق
06:32جو جمہور کی ہے
06:33کہ صرف اسی لوگ ایمان لائے
06:35آپ اس سے اندازہ لگائیں
06:37کہ کموں بیش ساڑھے نو سو برس
06:39آپ نے تبلیغ فرمائی
06:40ان اسی لوگوں کو اگر آپ
06:43ڈیوائٹ کریں
06:44ہر صدی پر
06:46تو ایک صدی میں
06:47کموں بیش ساتھ یا آٹھ لوگ ہی ایمان لائیں
06:50اللہ اکبر
06:51اللہ اکبر
06:54ڈاکٹر صاحب قبلہ
06:55عدب و تعظیم سے متعلق ایک سوال آتا ہے
06:58کیونکہ دیکھیں پس منظر آپ کے سامنے
07:00بیک گراؤنڈ کو سامنے
07:01کہ عدب و تعظیم مطلقاً حرام ہے
07:03یا اس کے کوئی لیمیٹیشنز
07:06حدود و قیود بھی ہوتے
07:07کہ اس انداز سے
07:08اس کے مختلف زاویے پیرائے ہیں
07:09میں چاہتا ہوں
07:10اس پر معلومات میں اضافہ ہوں
07:33آج کا جو موضوع گفتگو ہے
07:36اور یوں چلیے پورا قرآن کریم کا جو موضوع گفتگو ہے
07:40ماشاءاللہ
07:42وجہ کیجئے
07:43عدب اور بے عدب کے درمیان
07:45حد تنسیخ کا نام ہے
07:48جو بے عدب ہیں وہ اسی طرح
07:50ڈوبتے اور برباد ہوتے ہیں
07:52بالکل صحیح
07:52اور جو با عدب ہیں
07:54سرور کشور رسالت فرماتے ہیں
07:56کہ ان کا ساتھ میرے ساتھ
07:58اس لیے ہوگا کہ کل قیامت کے دن
08:00کیونکہ انہوں نے نبوت کی تازیم کی ہے
08:02اللہ اکبر
08:04مناسق حج میں
08:05آپ صفا مروہ سے پیار کیوں کرتے ہیں
08:07اللہ اکبر
08:09حجر اصفت کو کیوں چومتے ہیں
08:11حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ نو
08:13میں تجھے کبھی نہ چومتا
08:15اگر میرے مصطفی کریم کے
08:16لبھائے مبارک تجھے نہ چومتے ہیں
08:18اللہ اکبر
08:19حضرت عکیم صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:23جو زمانہ ہے
08:24اپنی جگہ پر ہے
08:26کیونکہ ہر زمانہ میرے رسول کا ہے
08:28بے شک بے شک
08:29ذرا سے چلیے آپ
08:31کہ یہ جو پوری تاریخ کے تسلسل میں
08:35تاغوتی قوتوں سے لڑائی
08:38جسے اللہ سے لڑائی قرار دیا گیا ہے
08:41دراصل یہ
08:42اللہ کے رسولوں سے لڑائی ہے
08:45اللہ اکبر
08:46اور لڑائی کس بات پر ہے
08:48اسی
08:49اسی قرآنی آیات کے لیے
08:50سورہ حود کی آیات ہے نا
08:52جی جی
08:53کیا جملے ہیں
08:54یہ تو ہماری طرح ہی مشر ہے
08:57چلتا پھرتا ہے ہمارے سامنے
08:58اور بھی آیات قرآنی ہے
09:02اور یہی سے
09:04اسی مقام سے توجہ چاہوں گا میں آپ کی
09:06بہت نازک چونکہ بات ہے یہ
09:08اس میں جو بہت اہم بات ہے
09:10کہ فرد نے
09:11اپنے مسئل و مثال سمجھ کر
09:14نعوذ باللہ من ذالک
09:15جو آداب نبوت ہے
09:16اور
09:19حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:21یہ انبیاء اکرام کی تعظیم ہے
09:24ان میں
09:26تعظیم کے مقام کو پہچاننے میں غلطی کی
09:29اور اس غلطی میں
09:31اس کی خواہشات اور اس کے احساسات
09:33اپنے وقت کے لوگوں نے بھی شامل کیے
09:36اللہ حکم
09:37مثلا
09:38جو آپ نے اس سے قبل بات کی تھی
09:40نمرود کی
09:40جی جی
09:41تو نمرود کا بھی یہی مسئلہ تھا
09:43فیرون کا بھی یہی مسئلہ تھا
09:45اور یہ جو قوم ہے
09:47جس کو قوم آد آپ کہتے ہیں
09:48یا قوم نوح ہے
09:50ذرا سا اس طرح چلی
09:51یہ قد کے اعتبار سے کیا ہے
09:54جدید جو آرکیالوجی کے لوگ ہیں
09:56جس کو
09:57سائنٹیفک ریسرچ
09:58آف
09:59امریکن سائنٹیفک ریسرچ
10:01آف آرکیالوجی نے
10:03دو ہزار بائیس میں شائع کیا ہے
10:05اس میں یہ لکھا ہے
10:06کہ جو احرام مصر کی تعمیر ہوئی ہے
10:09یہ فیرونیوں نے نہیں کی ہے
10:12یہی قوم نوح تھی
10:13جن کے قد اتنے اونچے تھے
10:14کہ یہ پتھنوں کو کندوں سے اٹھا کر ڈالتے تھے
10:18یہ جدید تحقیق ہے امریکہ کی
10:19پوری ذمہ داری سے یہ بات کہہ رہا ہوں
10:22اور اس کو سعودی عرب سے ایک تفسیر چھپی ہے
10:25قرآن کریم کے حوالے سے
10:27وہ میرے پاس موجود ہے
10:28اگر کسی صاحب کو دیکھنی ہوں وہ بھی دیکھ لیں
10:30اس میں بھی اس بات کی تحضیق ہے
10:32کہ سائنٹیفکلی
10:33یہ ناممکن ہے
10:34کہ فرائن مصر
10:36اس کی تعمیر کرتے ہیں
10:37ہاں یہ ریسرچ صحیح ہے
10:38کہ جس کو آدھ کی قوم نے
10:40اپنے کندوں سے پتھروں کو رکھا
10:42موجود ہے
10:43اور اسی سورہ حود میں موجود ہے
10:44اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
10:46کہ کیا مطلقا
10:50جو
10:52تبرکات ہیں
10:53یا انبیاء ہیں
10:55ان کا احترام کرنا چاہیے
10:57بالکل کرنا چاہیے
10:59علم العقائد کے اندر
11:00امام تحاوی کا یہ
11:02واضح قول ہے
11:03کہ انبیاء اکرام
11:05کی محبت
11:07اور ان کے تمسکات سے
11:08محبت ایمان کا حصہ ہے
11:10اب اگر آپ اس سے باہر نکل جائے
11:14اور آپ یہ سمجھ لگے
11:15کہ اگر کوئی
11:17بزار مبارک پر جا کے
11:18حاضری دے رہا ہے
11:19بعد اب
11:20یا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:22کے
11:23گمبت خضرہ کی طرف
11:24چہرہ کر کے
11:25صلاة و سلام پڑھ رہا ہے
11:27تو یہ
11:28عدب میں رہتے ہوئے
11:30اور جو تقاضے ہیں
11:32تامل صحابہ کے
11:33اس کے مطابق اگر کوئی کرتا ہے
11:35تو
11:36اولیاء کی زیارت بھی عبادت
11:38اور گمبت خضرہ کی طرف
11:40حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
11:43سنت زین العابدین کے مطابق
11:45مدد مانگنا بھی عبادت ہے
11:47اللہ اکبر
11:48میرے ساتھ ماشاءاللہ
11:50حضرت علامہ مولانا عمران بشیر صاحب تشریف فرمائے
11:52اور
11:53عدب و تعظیم پر ماشاءاللہ
11:55کلام فرما رہے تھے
11:55ڈاکٹر محمد عمد خاضی صاحب
11:57مولانا
11:58سورہ نوح
11:59کو اگر میں
12:00سمجھنا چاہوں
12:01within the period
12:03آپ کو پتا ہے
12:04ہم ابھی بڑے شارٹ ٹائم ہوتا ہے
12:05اور اس کے اندر ہمیں
12:06سورہ نوح
12:07کی بارے میں کچھ بتائیں
12:08کہ
12:08اس میں اللہ رب العزت
12:10کس انداز سے
12:11نوح علیہ السلام کے
12:12ان تمام معاملات کو
12:13کنکلوٹ فرماتا ہے
12:17بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
12:19صلی اللہ رسول کریم
12:21سورہ نوح کے اندر
12:2328 آیات ہیں
12:24اور یہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوتی ہے
12:27اس کو اگر
12:27خلاصے کے طور پر
12:29میں ایک طالب علم ہونے کے ناتے سے
12:31جو میں سمجھا ہوں
12:32تو اس کو چار حصوں میں
12:33اگر تقسیم کیا جائے
12:34تو پہلے حصے میں
12:36آیت نمبر ایک سے لے کر
12:37ساتھ تک
12:38سیدنا نوح علیہ السلام کا دعوت دینا
12:41اور قوم کی
12:43ابتدائی مخالفت ملتی ہے
12:44اور اس میں
12:45سیدنا نوح علیہ السلام کا
12:47صبر
12:48اور برداشت کرنا
12:50اور یہ پیغام دینا
12:51قیامت کی صبح تک آنے والے
12:53ہر سربراہ کو
12:54ہر گھر کے بڑے کو
12:56والدین کو
12:57اسازہ کو
12:58کہ اگر تم خیر کا ذریعہ بننا چاہتے
13:01تو اس میں سبر کرنا پڑے گا
13:02یہ نہیں دیکھنا پڑے گا
13:03کہ میری اولاد
13:04میری بات اگنور کر رہی ہے
13:06استاد ہیں
13:07تو بچے اگنور کر رہے ہیں
13:08تو اس چیز کی طرف مت جائیے گا
13:10بلکہ ہم یہاں سے یہ پیغام ملتا ہے
13:12آیت نمبر آٹھ سے لے کر
13:13بارہ تک کو اگر ہم دیکھیں
13:15تو اس میں
13:16حضرت نوح علیہ السلام کا دعوت دینا
13:20انی دعوت قومی لیل و نہارا
13:22اور قوم کا
13:25آگے سے ہٹ درمی پہ رہنا
13:27اور پھر استغفار کے
13:28فضائل اور برکات بتانا
13:44یہ یہاں تک استغفار کی برکت ہے
13:47اور دعوت کے مختلف انداز
13:51نہ دن دیکھی
13:52نہ رات
13:53نہ صبح
13:53نہ شام
13:54نہ مجمع
13:55نہ انفرادی
13:56ہر دور
13:57ہر قیفیت میں جا کے
13:58دعوت انہوں نے دی
13:59ان چار آیات کے اندر
14:00دعوت کا دینا
14:01مختلف انداز
14:02اور دوسرے نمبر پہ
14:04استغفار کی
14:05برکت سے اللہ
14:05تمہارے سارے مسئلے حل فرمائیں گے
14:07اور اس میں
14:08مال کا ہو
14:09معاملہ
14:09اولاج کا معاملہ ہو
14:11باغاج کا معاملہ ہو
14:12نہروں کا معاملہ ہو
14:13جتنے بھی
14:14معاشی مسائل ہو
14:15معاشرتی مسائل ہو
14:16ہر معاملے کا حل
14:18اللہ نے استغفار میں رکھا ہے
14:19یہ یہاں پر
14:27اگلی جو
14:28گیارہ آیات ہیں
14:30اس کے اندر
14:31مالکم لا ترجون للہ وقارا
14:34وقد خلقکم اتوارا
14:35علم ترو کیف خلق اللہ
14:37سبع سماوات انتباقا
14:39وجعل القمر فیهن نورا
14:41وجعل الشمس سراجا
14:43واللہ انبتکم من الارض نباتا
14:45سم یعیدکم فیہا
14:47ویخرجکم اخراجا الاخرہی
14:49ان گیارہ آیات کے اندر
14:51حضرت نوح علیہ السلام کا
14:54قوم کو
14:55اللہ کی طرف
14:56اللہ کی نشانیاں
14:57قدرت کا بتانا
14:58اور ان کا
14:59بد پرستی پر
15:00اور اپنی انانیت پر
15:01اڑے رہنا
15:02اس کا ذکر ہے
15:03اور آخر میں جو چار آیات ہیں
15:05اس میں
15:05نوح علیہ السلام کی
15:07بد دعا
15:07اور قوم کا غرق ہونا
15:09اور ایمان والوں کی
15:10نجات کا ذکر ہے
15:11کیا بات ہے
15:12خوب سمرائز کیا
15:13ماشاءاللہ آپ نے
15:13ناظرین کرام یہیں پر
15:15ایک وقفہ
15:15اور بیک کے بعد
15:16انشاءاللہ
15:17ہمارے مہمان
15:17تشریف فرمائیں
15:18کچھ کلام ان سے کریں گے
15:26روزے رکھیں گے ایسے
15:29ہم اس بارگاہ میں
15:31بھوکا نہ کوئی سوئے گا
15:34اس پاک ماں ہمیں
15:37کرنا مدد غریب جو مل جائے راہ میں
15:42جتنا ہمارا اتنا ارزان
15:45ہے مومینوں کے دلتا
15:48ہو جانا شانِ رمضان
15:50ہے سارے مہینوں سے
15:53شانِ رمضان
15:56ہے سارے مہینوں سے
15:59جی ناظرین خوش آمدیت
16:00ایک مرتبہ پھر آپ کا خیر
16:01مقدم ہے بزمِ علماء میں
16:02ہمارے مہمان صاحب زادہ
16:04پیر نعیم اکرم قطب شاہی صاحب
16:05تشریف فرمائے میں
16:07حضرت سے بھی ایک سوال
16:08کرتا ہوں ایک تو حضرت
16:09مجھے وہ جو آپ کے پاس
16:11یہ سٹک ہے نا یہ بہت
16:12پیاری لگی ماشاءاللہ بہت
16:14نایاب اور ایسی دیکھنے میں
16:16پہلے نہیں آئی اور آپ
16:17مدینہ منورہ میں مقامی ہیں
16:19یہ اللہ کا بڑا کرم ہے آپ پر
16:20کہ اللہ نے آپ کو مدینہ میں
16:22قیام گاہ عطا فرمائی
16:24لوگ کہتے ہیں نا ہم تو یہ دعا کرتے ہیں
16:26کہ ہو محسر زمین پر
16:28کے زیر زمین
16:28کچھ کو طیبہ میں بس
16:30اپنا گھر چاہیے
16:31اللہ ہمیں نصیب کرے
16:33بہت خوب
16:34حضرت قبلہ یہ
16:35حضرت نو علیہ السلام سے
16:37مطالق ہم آگاہی حاصل کر رہے ہیں
16:39تو یہ جب
16:40طوفان نو آ گیا
16:41اور اس طرف ایک طرف تو
16:43ساری وہ قوم غرق ہو گئی
16:45اور ایک طرف کچھ وہ کہتے ہیں نا
16:47کہ وہ
16:47وہ دس بھی ہونا
16:49اللہ والے تو وہ
16:49کافی ہیں
16:50اللہ
16:50وہ جب ساتھ تھے
16:51نو علیہ السلام کے
16:53اور یہ
16:53کشتی کا سفر آگے شروع ہوا
16:55تو یہ
16:56اسی افراد جو
16:58صفینا نو میں تھے
16:59کیا انہی کے ذریعے
17:00نسل کی آنے والی نسلوں کی
17:02افضائش ہوئی
17:03اور پھر ہم سب وہیں سے
17:04آدم ثانی بھی کہا جاتا ہے
17:06جی
17:06بہت بہت شکریہ
17:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:09اللہ مسلح
17:15میں بہت مشکور ہوں آپ کا
17:17بہت اچھا سوال کیا
17:19سب سے پہلے آپ نے
17:20یہ جو اسٹیک کا سوال کیا
17:21یہ میں
17:22ایک محفل میں گیا
17:23تو ایک صاحب آئے
17:24بڑے نامی گرامی تھے
17:26میں نے ان کا نام نہیں لینا چاہتا
17:28تو
17:28ایک صاحب نے ان سے کہا
17:30کہ بڑی خوبصورت
17:31آپ کی یہ چھڑی ہے
17:32وہ اپنے دادا سے
17:34اور اپنے والد سے
17:35بتانے لگے
17:36اسٹری جو ہے
17:37یہ نایاب ہے
17:38ہاں تو مجھے
17:40جب انہوں نے پوچھا
17:41تو میں نے کہا
17:41بھائی میں نے صرف اور صرف
17:43حضور کی سنت کے حساب سے
17:45اٹھائی ہوئی
17:45اللہ شاہ
17:46میرے آقا جو ہے
17:47وہ کاسا ہاتھ میں لیتے تھے
17:49میں نے اس وجہ سے
17:51اٹھائی ہوئی ہے
17:52تو بڑے متاثر ہوئے
17:53کہ میں بھی آج کے بعد
17:55یہی بات کہوں گا
17:57تو بات یہ ہے
17:59جو کام ہم
18:01دل و دماغ میں
18:02جنہوں نے ہمیں بتایا ہے
18:03کہ رب کون ہے
18:04رب کیا ہے
18:05رب کی عبادت کیسے کرنی ہے
18:08اور ہمارے آقا نے
18:09ہمیں جینے کا صلیقہ سکھایا
18:11اگر ان کے جو
18:14تعلیمات ہیں ان کو
18:15ہم اگر اپنے دل و دماغ میں
18:17رکھ کے
18:17کریں گے تو
18:19اس بات کی فضیلتی بہت بڑھ جاتی ہے
18:20سبحانہ بہت خوبصورتی بہت
18:25آپ نے
18:27جو ہے کہ اپنا
18:30مدینہ منورہ کا ذکر کیا
18:32تو میں آپ کو بتاؤں
18:33کہ ایک ریشین یونیورسٹی ہے
18:35پیٹر جان برن یونیورسٹی
18:37جو ہے
18:37وہ بیس سال سے
18:38ایک چیز پر ریسرچ کر رہی تھی
18:41کہ جب مکہ مکرمہ سے
18:43مفتی صاحب لوگ
18:44مدینہ منورہ پہنچتے ہیں
18:46تو وہ کہتے ہیں
18:47کہ ایک دم سے ہم ریلیکس ہو گئے ہیں
18:49ہمیں تھکن ہماری ختم ہو گئی
18:51یہ کیا بجا ہے
18:53ایسی کیا بات ہے
18:54مدینہ منورہ میں
18:55تو بیس سال ریسرچ کرنے کے بعد
18:58وہ اس نتیجے پہ پہنچے
19:00کہ انہوں نے بتایا
19:01کہ دنیا میں واحد
19:02مدینہ منورہ ایک ایسی جگہ ہے
19:04کہ جس کے اوپر
19:06آکسیجن کا ایک ایک
19:08ایکسٹرا بال لگا ہوا
19:09جیسے دنیا میں
19:10اللہ سبحانہ تعالی
19:11جیسے آکسیجن پروائیڈ ہوتی ہے
19:12ہمارے زندگی کے لئے
19:15مدینہ میں
19:16وافر مقدار میں
19:17اللہ سبحانہ تعالی نے
19:18وہ آکسیجن کا بال
19:19جو ہے
19:20ایک الگ سے دیا ہوا
19:21جو دنیا میں
19:22کہنی مینی ہے
19:22اللہ اکبر
19:23تو وہی وجہ ہے
19:25کہ جب وہ آکسیجن
19:26ہمارے وافر مقدار میں
19:27ملتی ہے
19:27مطلب اللہ کا محبوب سے
19:29عشق دیکھیں
19:29آپ کے عشق
19:30انتہا دیکھیں
19:31کہ محبوب سے
19:32تو رب عشق کرتا ہی ہے
19:34لیکن محبوب کی امت سے
19:35کتنا عشق کر رہا ہے
19:36کہ اس کی امت کو بھی
19:37کوئی تکلیف نہ ہو
19:38جب وہ
19:38یہاں پر پہنچے
19:40میرے محبوب کے در پر
19:41اللہ ہو اکبر
19:41اللہ ہو
19:42تو دوسرا آپ نے
19:44حضر نوح علیہ السلام کا
19:45بتایا
19:46تو حضر نوح علیہ السلام کا
19:48جو ہے
19:49کہ میں
19:49کسی زمانے میں
19:51جب میں
19:51قرآن سے
19:52میری اتنی واقفیت نہیں تھی
19:53اور ایک نام
19:55کئی ہم مسلمان تھے
19:56نماز ضرور پڑھ لیا کرتے تھے
19:58لیکن جب ہماری قرآن سے
20:00جب دوستی ہوئی
20:01اور جب ہماری
20:01واقفیت ہوئی
20:02تو اس زمانے میں
20:04میں جب بھی
20:04پاکستان میں
20:05کئی ٹریول کیا کرتا تھا
20:06تو اکثر آپ نے
20:07بھی دیکھا ہوگا
20:08حضرت کے
20:09ہر دیوہ
20:10ہر پہاڑ کے اوپر
20:11نشان بنے ہوئے ہیں
20:12جی
20:13وہ نشان ایسے ہیں
20:14کہ جیسے پانی کے نشان ہیں
20:15بالکل
20:16تو اکثر یہ میرے
20:17دل اور دماغ میں
20:18بات رہتی تھی
20:19کہ یہ پانی
20:20اتنا
20:21مطلب بھلند پہاڑ
20:23کہ پانی
20:24اگر یہاں تک آیا ہے
20:25تو کیسے آیا ہے
20:27پانی
20:27جو ہے
20:27کیسے یہ
20:28دنیا قائم ہوئی ہے
20:30کیا سلسلہ ہوا
20:31دیکھو گا
20:31آپ نے
20:31سب نحضرات میں
20:32یہ میرے
20:33دماغ میں
20:34یہ سوال رہتا تھا
20:35تو جب رب نے کرم کیا
20:37مولا نے
20:38تحجد اتا فرمائی
20:39اور جب میں
20:40قرآن کی تفسیر
20:41جب میں نے شروع کی
20:42تو پھر مجھے پتا چلا
20:43کہ ہاں
20:44یہ تو
20:44اللہ
20:45کا ایک عذاب تھا
20:47اور اللہ نے
20:47اپنے نبی
20:48جو ہے
20:50کہ اس کی
20:50جو دعا تھی
20:52اور جس طرح
20:52لوگ اس کا
20:53تمقصر اڑایا کرتے تھے
20:55جس طرح
20:55انہیں تکریف
20:56پہنچایا کرتے تھے
20:58تو
20:58اس کے پھر
21:00بدلے میں
21:01اللہ سبحانہ تعالی
21:02نے اس قوم
21:02کو غرب کیا تھا
21:03تو بات یہ
21:05کہ یہ جو
21:06حضرت نو کا
21:07جو طفان ہے
21:07اس میں کچھ چیزیں
21:08آپ دیکھ لیں
21:09بڑی واضح طور پر
21:10کہ اس میں
21:12کوئی شک نہیں
21:13جیسے حضرت نے بھی
21:14فرمایا
21:14مفتی صاحب نے بھی
21:15آپ نے بھی
21:16کہ بہت دراز
21:16قد ہوا کرتے تھے
21:17کیونکہ تھوڑا سا
21:19جس وقت
21:19حضرت آدم
21:19علیہ السلام
21:20کو دیکھ لیں
21:21تو ان کے بھی
21:21ساٹھ میٹر کا قد تھا
21:23اور ما شاء اللہ
21:24سینہ مبارک
21:25سات میٹر
21:25کے چڑھائی تھی
21:26اس کی
21:26تو اسی حساب سے
21:27ایک کافی عرصے تک
21:29اسی طرح سلسلہ
21:30چلتا رہا
21:31اس میں جو ہے
21:31تو حضرت نو علیہ السلام
21:34جو اللہ
21:35سبحانہ تعالی
21:36اللہ کے بہت
21:37پیارے نبی تھے
21:38اور اللہ
21:39بہت پیار
21:39ان سے
21:40فرماتے تھے
21:41اور
21:41یہ اس میں
21:42میں نے یہ دیکھا ہے
21:44کہ ایک تو
21:44صبر
21:46صبر
21:47ایک ایسی چیز ہے
21:49کہ جو
21:49ولایت تک
21:50پہنچا دیتا ہے
21:50جو
21:51کتب اور عبدال
21:52تک پہنچا دیتا ہے
21:53کہ صبر
21:54جو ہے
21:54پہلی سیڑی ہے
21:55صبر کی جو ہے
21:56اس میں
21:56ایک تو صبر
21:58میں نے دیکھا
21:59دوسرا
22:00عدب
22:01اور اعترام
22:02اس قدر
22:03اور اس
22:04حکم کی
22:06دونوں سو سال
22:08وہ جو ہے
22:08کہ اللہ کا پیغام
22:09اور اللہ کی
22:10توحید بیان کرتے رہے
22:12لیکن ایک پل
22:13کے لیے وہ
22:14دل برداشتہ
22:14نہیں ہوئے
22:15اور جبکہ
22:17اللہ سبحانہ تعالیٰ
22:18نے حضرت جبرائیل
22:19علیہ السلام
22:19کو بھیجا
22:20اللہ نے دیکھا
22:21کہ میرا نبی
22:22جو ہے
22:22وہ تکلیف اٹھا رہے
22:23تو اللہ نے
22:24حضرت جبرائیل
22:25علیہ السلام
22:25کو بھیجا
22:26کہ آپ حکم کریں
22:27تو ہم ان کو
22:28ان کے انجام
22:29تک پہنچاتے ہیں
22:30آپ نے پھر بھی
22:31وقت مانگا
22:32ان سے کہ نہیں
22:32مجھے تھوڑا سا وقت
22:33جو ہے
22:34کہ اور عطا کر دی
22:35جائے
22:35زہیسی بات ہے
22:36کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ
22:38کو اس بات کا علم تھا
22:39کہ
22:40اسی سے زیادہ
22:41جو ہے
22:41لوگ ایمان لانے ہی نہیں ہے
22:43کیونکہ
22:43قرآن میں
22:44اللہ سبحانہ تعالیٰ
22:45جب فرما رہے ہیں
22:46کہ میں تمہارے دلوں کے اندر
22:48بننے اور
22:49مٹنے والے
22:49ارادوں کا رب ہوں
22:50تو پھر کوئی بات تو
22:51پوشیدہ رہتی نہیں ہے
22:53کسی
22:53یہ تو ہماری بے وکوفی
22:55ہماری کم اقلی ہے
22:56کہ ہم سمجھتے ہیں
22:57کہ ہم نے
22:58اللہ سے یہ بھی چھپا لی
22:59اللہ سے وہ
22:59اللہ سے کچھ نہیں چھپا سکتے
23:01اللہ کہتا ہے
23:02ایک تم اور دوسرا میں ہوں
23:04ہر کام میں
23:05جو ہے
23:05کہ مجھے پتا ہے
23:06کہ تم کیا کر رہے ہیں
23:07تو ایک تو اس میں
23:09اللہ سبحانہ تعالیٰ کا
23:10صبر
23:11رب سے محبت
23:13اور عشق
23:14رب کی تعظیم
23:15اور عدب
23:16اور پھر
23:17رب کی مخلوق
23:18سے پیار جو ہے
23:19یہ چیزیں
23:21ایسی بیان کی گئی ہیں
23:22کہ اگر
23:23اس کی
23:23ڈیسٹ میں آپ جائیں
23:25تو کئی
23:25سیکڑوں صفحات
23:27جو ہیں اس کے پر لکھیں
23:27بالکل
23:28اور چونکہ وقت بھی
23:29ہمارے پاس بڑا
23:30مختصر سا اور
23:30لیمیٹڈ سا ہے
23:31اور اس دوران میں
23:32ماشاءاللہ اتنا کچھ
23:33ہم سیکھنے کو مل جائے
23:34یہی بہت بڑی بات ہے
23:35مفتی محمد صلی اللہ علیہ
23:37اسی کو آگے بڑھاتے
23:38کہ جب
23:39طوفان نو آ گیا
23:40اور قرآن پھر
23:41کیا ذکر کر رہا ہے
23:42کس انداز سے
23:43آگے کی بات کر رہا ہے
23:44آگے کے حوال کیا ہے
23:45افضائش نسل کیا ہے
23:47اور پھر ہم تک
23:48یہ جو ہے
23:49سینہ بسینہ
23:50منتقلی اس کی
23:51جی
23:52چونکہ یہ
23:53روح زمین پر
23:54پہلی کشتی تھی
23:56جی
23:57موڈل بھی
23:57اللہ نے تیار کی
23:58تو بقاعدہ
23:59جبرائیل علیہ السلام
24:01اللہ کے حکم سے آتے
24:02بتاتے
24:03اللہ
24:04کہ اس کا جو
24:05آگے فرنٹ ہو
24:06رندے کے سینے کی طرح ہو
24:09سبحانہ
24:10اور جو اس کا
24:10اوپر فرنٹ سے اوپر
24:12سر والا حصہ
24:13مور کی طرح ہو
24:14واہ
24:14اور اس کا جو
24:15یعنی دڑ ہو
24:17جسے دڑ کہتے ہیں
24:18تو فرمایا کہ وہ
24:20مرہے کی طرح ہو
24:21واہ
24:22اور اس طریقے سے
24:23پورا ایک انجینئرنگ
24:24جبرائیل علیہ السلام نے
24:26اللہ کے حکم سے
24:27نو علیہ السلام کو سکھائی
24:29اچھا نو علیہ السلام کی قوم
24:31مزاق ہڑا رہی ہے
24:33کیونکہ جس وقت
24:34کشتی بنانا
24:35آپ نے شروع کی
24:36آپ نے اس وقت
24:37ان کو سمجھانا چھوڑ دیا
24:39کیونکہ آپ کو
24:40پتہ لگ چکا تھا
24:41اللہ کے حکم سے
24:41کہ اب آگے عذاب ہے
24:43اور کاؤنڈ آن شروع ہو
24:44اب گویا کہ
24:45کاؤنڈ آن شروع ہو چکا ہے
24:46اب ان کو نہیں سمجھایا جا رہا
24:48تو اب
24:49جو ہے وہ
24:50آ کر مزاق ہڑا رہے
24:51کہ جی دیکھ لو
24:52پہلے اللہ کے رسول بنتے تھے
24:53نبی بنتے تھے
24:54اب کوئی پاس نہیں آرہا
24:56تو اب یہ
24:57بڑھا ہی بن گئے
24:58مفتی صاحب ایک بات
24:59پلیز شامل کروں گا
25:00کون لوگ تھے مفتی صاحب
25:02میں
25:02آج بھی سمجھنے سے
25:03قاسر ہو دیکھیں
25:04کیا ثابت قدمی تھی
25:06کیا کرامت تھی
25:07کہ ابھی بیس لوگ
25:09کھڑے ہو کر
25:09میرا مزاق اڑا رہے ہوں
25:10اللہ
25:11ایک بار نہیں
25:12پہلے اللہ اڑا رہے ہوں
25:14یہ آپ دیکھیں
25:15کہ بیس
25:16اور ایک نوایت کے مطابق
25:17چالیس سال میں
25:18کشری تیار ہوئی
25:19اس سے پہلے
25:20ساڑھے نو سو برس
25:21تبلیغ فرمائی
25:22اس وقت بھی
25:23تنگ کر رہے ہیں
25:24وہ کیا کہہ رہے ہیں
25:25بتا ہے
25:25کہ ہم آپ کو
25:26بے وقوف سمجھتے ہیں
25:28ہم آپ کو
25:28گمراہ سمجھتے ہیں
25:29معظم
25:30اچھا
25:31ہر نبی سے
25:32آپ پڑھ کر دیکھ لیں
25:34ہمارے پیارے نبی
25:35صلی اللہ علیہ وسلم
25:36سے موجزہ مانگا گیا
25:37ٹھیک ہے
25:39صالح علیہ السلام سے
25:40موجزہ مانگا گیا
25:41جتنے بھی
25:42موسیٰ علیہ السلام
25:43نو علیہ السلام
25:44وہ ہیں
25:45کہ پوری قوم میں
25:46ساڑھے نو سو برس تک
25:48کسی ایک نے بھی
25:49کوئی دلیل نہیں مانگی
25:50اتنے سخت قسم کے تھے
25:52کوئی دلیل نہیں مانگی
25:54اس کا مطلب کیا ہے
25:55کہ وہ اپنی بے وقوفیوں میں
25:57اپنے جاہلانہ پن میں
25:59وہ خوش تھے
26:00اور اس سے ہمیں یہ
26:01سبق ملتا ہے
26:03کہ جو شخص
26:04اپنے جاہلانہ پن میں
26:06جاہلیت میں خوش ہو جائے
26:07راضی ہو جائے
26:09تو پھر ہدایت
26:10اس کے نصیب میں نہیں ہوتی
26:11وہ پھر علم کی بات
26:12کی طرف نہیں جاتا
26:13وہ دلیل کی طرف نہیں جاتا
26:15وہ جہالت کے اندھیروں میں
26:17ڈوبتا چلا جاتا ہے
26:18تو یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
26:20کہ سوال یہ نہیں پیدا ہوتا
26:22کہ اسی لوگی مان لائے
26:24سوال یہ پیدا ہوتا ہے
26:26کہ لاؤ ایسی قوت برداشت
26:28جس نے اتنا برداشت کیا ہو
26:31سوال یہ پیدا ہوتا ہے
26:32لاؤ ایسی استقامت
26:34لاؤ ایسا صبر
26:36یہ ساڑھے نو سو برس
26:37جو صبر کا پہاڑ بنا رہا
26:39جو استقامت کا پہاڑ بنا رہا
26:41اپنے مقام پر ڈٹا رہا
26:43اپنے مقصد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا
26:46ساڑھے نو سو برس
26:48اسی لوگ ایمان لائے
26:49اور ایک روایت کے مطابق
26:50بہتر لوگ ایمان لائے
26:52تیہتر
26:53کبھی اللہ کی بارگاہ میں شکایت نہیں
26:55کہ مولا یہ میری بات سنتے ہی نہیں ہے
26:56یہ میری بات نہیں سنتے ہیں
26:58میرا مزاق ہڑا رہا ہے
26:59نہیں
26:59اپنے کام میں لگے رہے
27:01لگے رہے
27:02فائدہ کیا ہوا
27:03کیوں
27:03بڑا آدمی جو ہوتا ہے نا
27:05اور پھر اللہ کا نبی
27:06کیا بات ہے
27:07اس کی نظر فیوچر پر ہوتی ہے
27:09کہ مجھے اس کا نتیجہ کیا ملنا ہے
27:11ساڑھے نو سو برس
27:13انہوں نے جھٹلایا
27:14کوئی بات نہیں مانی
27:15لیکن پھر آپ دیکھئے
27:17سام
27:18اور اس کے علاوہ حام
27:21یافظ
27:21اور یہ سب سے
27:23جو آگے نسل بڑھی
27:25اور میں کہتا ہوں
27:26کہ اسلام اگر ہم تک پہنچا
27:28تو وہاں سے ہوتا وہ پہنچا
27:29بہت اچھی بات
27:30ڈاکٹ صاحب قبلہ
27:31آپ کی طرف بڑھو گا
27:33نو علیہ السلام کی ثابت قدمی
27:35ڈاکٹ صاحب ایک
27:37کمپیرٹیف ڈیفرنس ہے
27:38اس سے ہیوچ ڈیفرنس
27:40مطلب اگر آج کی بات کروں
27:42اور اس دور کی
27:43ایمان تو بے شک تازہ ہوتا ہے
27:45لیکن جب میں غور کرتا ہوں
27:47سوسائیٹی میں
27:47معاشرے میں
27:48اپنے آپ میں
27:49شاید اب ہماری نیچر نہیں
27:51اب ہماری فطرت بن گئی ہے
27:53کہ ہم اتنا سا بھی جملہ
27:56کیا حرف
27:56اپنے خلاف
27:58سننے سے قاسر ہیں
27:59مطلب
28:00کیسی للہیت کیلئے لگے ہوئے
28:02پورا پورا معاشرہ
28:04ان پر حس رہے
28:05مزاق اڑا رہا ہے
28:06اور یہ کھڑے ہوئے ہیں
28:08اللہ کی وعدانیت بیان کر رہے ہیں
28:09اور ان کے ماتھے پر بل نہیں آ رہی
28:11اللہ رب العزت نے
28:14مطلب کیا مثال دیئے ہمیں
28:19دیکھیں یہ جو
28:20معاشرتی تضادات ہیں
28:23یہ بقیدہ
28:25ایک الگ سے
28:27مستقل فن ہے
28:31اور اس مستقل فن کو
28:33جتنا نبوت کا ادارہ سمجھتا
28:35اتنا کوئی نہیں سمجھ سکتا
28:37اور نبوت کا ادارہ
28:39اس لئے سمجھتا ہے
28:40کہ نبوت کے ادارے کی پشت پر
28:42وحی الہی ہے
28:44اور وحی الہی
28:45مقصدیت
28:46اور منشاہ کے مطابق ہے
28:48کہ میں اس معاشرے کو
28:50اس طرح سے تمہیں دے رہا ہوں
28:52اے شیس
28:52اے آدم
28:54اے فلا
28:55اے فلا
28:55علیہ السلام
28:57اب تمہارا یہ کام ہے
29:00کہ یہ اگر
29:01ڈوبنے
29:03اور
29:05تہرنے
29:06اور وقتی طور پر
29:07چمک کے ذریعے
29:08اپنے آپ کو
29:09اپنی شان دکھرانے والے ہو
29:10تب بھی تم دلیل کے ذریعے
29:11اس لئے بات کرنا
29:12کہ تمہاری سب سے بڑی دلیل میں ہوں
29:15جی
29:15اور تمہاری دلیل میں اس لئے ہوں
29:17کہ تمہارے یقین مجھ پر ہے
29:19تو نبوت کا یقین رب پر ہے
29:22تو رب اپنے یقین کو
29:24ودیت کرتا ہے
29:25اپنے محبوبین میں
29:27جن کو انبیاء علیہ السلام کہتے ہیں
29:29اللہ اکبر
29:30اور اگر یہ استقامت نہ ہو
29:33تو اس استقامت کے بغیر نبوت ہوتی ہی نہیں ہے
29:38بالکل صحیح
29:38اور نبوت کا
29:40سب سے بڑا موجزہ یہ ہے
29:42کہ نبوت
29:44اپنے اس استقام کو
29:46اپنے صحابہ میں بھی
29:48ترانس فارم کرتے ہیں
29:49حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ ہو
29:53یا
29:54حضرت نوح کا زمانہ ہو
29:56دونوں انبیاء کی استقامت
29:58اور دونوں کا یقین
30:00اس لئے ہے
30:01کہ دونوں انبیاء کو
30:03اللہ نے وقت سے پہلے
30:05حالات اور ہونے والے واقعات کو
30:07دکھلا دیا ہے
30:10اور نبی کو
30:11غیب دکھا دیا اللہ نے
30:12غیب دکھلاتا ہے
30:13اگر غیب نہ دکھلا ہے
30:15تو پھر نبی میں اور بشر میں کیا فرق رہ گیا
30:17فرق رہ گیا
30:18صحیح بات
30:19نبی کا کوئی
30:20دیکھیں نبی کو
30:22سمجھنے کے لئے
30:23عقل نہیں عشق چاہیے
30:25اللہ وقت
30:26اگر
30:27نبی کو عقل سے سمجھو گے
30:29تو پھر ان کی طرح ہو جاؤ گے
30:31اور نبی کو جو عشق سے سمجھتا ہے
30:35عقوب کر صدیق بن جاتا ہے
30:36عمر ابن خطاب بن جاتا ہے
30:38عثمان غریب بن جاتا ہے
30:39اور مولا کائنات حضرت علی
30:41بہت خوب
30:41بھائی بات یہ ہے
30:43بات صرف اتنی سی ہے
30:45بقید لفظ و بیان
30:46شان مصطفیٰ کم ہے
30:48سنا یہی ہے
30:50گنجائش سنا کم ہے
30:52اور نبی شناز بنو
30:53معجزہ شناز نہیں
30:55کہ ان کی شان کے آگے
30:57یہ معجزہ کم ہے
30:59ایک کے بعد ہوتی ہے
31:00آپ سے ملاقات
31:00لائف ٹیلیفون کالز بھی لیں گے آپ کی
31:02اور سوالات بھی شامل کریں گے انشاءاللہ
31:04تو فون اٹھائیے
31:05کال ملائیے
31:06اور مفتی محمد سعیل عزیل صاحب سے
31:08کوئی بھی سوال
31:09کوئی بھی مسئلہ
31:10پروگرام میں پوچھ لیجئے
31:11شامل کیجئے
31:12ملتے ہیں آپ سے بریک کے بعد
31:13شانِ رمزان
31:26شانِ رمزان
31:28شانِ رمینوں کے گلتا
31:32مجالا شانِ رمزان
31:36شانِ رمزان
31:39شانِ رمزان
31:40کیسے ہیں آپ سب
31:42ماشاءاللہ
31:42تیسرے روزے کی تیاری چل رہی ہے
31:44ہماری بہنیں
31:45گھر میں
31:46ماشاءاللہ
31:47افطار کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں
31:48اور کیا رونق ہے رمزان کی
31:51کیا روشنی ہے
31:52کیا نور ہے
31:52اللہ کا مہینہ ہے
31:53اور اللہ کے نور کو لے کر
31:55زمین پہ اتھر جاتا ہے
31:56اور اللہ دارا اپنی مخلوق پر
31:58کتنی رحمت فرماتا ہے
31:59کتنا خوش ہوتا ہے
32:01میرا پروردگار
32:02کتنا راضی ہوتا ہے
32:03ہم سے
32:04خصوصاً اس وقت
32:05کہ جب ہم
32:06سامنے اس کی نعمتیں
32:07خوانِ دستر پہ موجود ہوتی ہیں
32:10خوانِ نعمت موجود ہوتے
32:11مگر ہم اسے ہاتھ نہیں لگاتے
32:13جب تک اس کا حکم نہیں آجاتا
32:16اس کے در سے صدا نہیں آجاتی
32:18اللہ اکبر
32:19کیا مہینہ ہے جناب
32:21کوئی ریپلیسمنٹ نہیں
32:22اللہ کا اتنا بڑا انحام ہے
32:23جتنی قدر کی جائے
32:25اس کی کم ہے
32:25اللہ تعالی ہمیں اس کی قدر
32:27عطا فرمائے
32:27میں علامہ
32:28مولانا عمران بشیر صاحب
32:30تشریف فرمائے قبلہ
32:31میں آج تین رمضان المبارک ہے
32:33تو لازم ہے ہم سب پر
32:36کہ ہم حضور اکرم
32:37صلی اللہ علیہ وسلم کی
32:39بیٹی
32:40سیدہ
32:40عابدہ
32:41ظاہرہ
32:42تاہرہ
32:43جانِ احمد کی راحت
32:45پہ لاکھوں سلام
32:45ہم ان کے لئے کوئی
32:47دو دو چار چار منٹ
32:49آپ تمام حضرات سن لوں
32:50اور ان کو
32:51ڈیڈیکیشن پیش کریں
32:52خراج پیش کریں
32:53حضور کی بیٹی کو
32:54سیدہ
32:55سلام اللہ علیہ
32:56کیا خوبصورت نام
32:58آپ نے سلمان بھئی لے لیا
32:59ہم سب کا
33:00سب کچھ ان پر قربان
33:02اللہ تعالی
33:03ان کے راہ قدم پر
33:04چلنے کی
33:05پوری امت کی بیٹیوں کو
33:06ماں و بینوں کو
33:07توفیق عطا فرمائے
33:08آمین
33:08اللہ نے نامی کیا خوبصورت
33:10عطا فرمائے
33:10سیدہ
33:12فاطمہ
33:12زہرہ
33:13طیبہ
33:14رازیہ
33:21خوبیاں جو ایک خاتون میں
33:22ہو سکتی ہیں
33:23وہ اللہ نے ان کو
33:24منبع حسن
33:25منبع خوبیوں بنایا
33:26اللہ نے یہ خوبیاں
33:27ہماری
33:28امہ جان کو یہ نصیب فرمائی
33:29فاطمہ کا لفظی ترجمہ آتا ہے
33:31لِأَنَّ اللَّهَ فَطْمَهَا وَمُحِبِّهَا عَنِ النَّارِ
33:35فاطمہ سے کہتے ہیں
33:36جو اپنے پیار کرنے والوں کو
33:37جہنم سے بچا لے
33:39اللہ اکبر
33:40زہرہ جنت کی اس کلی کو کہتے ہیں
33:42کہ جس سے جنت کی خوشبو ٹپکے
33:44راکہ کریم علیہ السلام فرمایا کرتے تھے
33:47کہ
33:50جب جب میرا دل چاہتا ہے
33:51کہ میں جنت کی خوشبو سنگوں
33:53فَشَمَمْتُ رَقَبَتَ فَاطِمَةَ
33:55میں اپنی بیٹی فاطمہ کا سر مبارک
33:58ان کے اس ماتھے کو سنگ لیتا ہوں
34:01تو یہاں سے جنت کی خوشبو
34:02سبحانہ
34:03پھر رازیہ
34:04کا ایک ان کو لقب
34:06اللہ نے عطا فرمایا
34:07کہ سب کی خدمت کر کے
34:08سب کو رازی کرنے والی
34:12من کو کیا رتبہ اور مقام
34:14عطا فرمایا
34:14مرضیہ
34:15کہ جو ان کو رازی کرے گا
34:18رب ان سے رازی ہو
34:19جو ان کو نراز کرے گا
34:21رب ان سے نراز
34:22جو ان کو رازی کرے گا
34:27رب ان سے رازی
34:27بطول ان کا
34:29ایک بڑا خوبصورت لقب ملتا ہے
34:34سب سے کٹ کر
34:35اللہ کی طرح متوجہ ہونا
34:37اور بی بی فاطمہ کو
34:39ایک این کے فضائل
34:40ساری زندگی لگے رہے
34:41وہ ختم نہیں ہو سکتے
34:42بیٹی ہونے کے ناتے سے
34:44کیسے ہیں
34:44بیوی ہونے کے ناتے سے
34:46کیسے ہیں
34:46ماں ہونے کے ناتے سے
34:48کیسے ہیں
34:48میں ہاتھ جوڑ کے
34:50منت کروں گا
34:52اپنے حکمرانوں سے بھی
34:53کہ ان ہستیوں کی
34:55تاریخ
34:55ہسٹری کو
34:56تاریخ کو
34:57سیرت تطیبہ کو
34:59اپنی زندگیوں کا
35:00لٹریچر حصہ بنایا جائے
35:01تاکہ اگر ہم چاہتے ہیں
35:03کہ ہماری بیٹیاں
35:04ہماری ماں نسلیں
35:05کچھ بہتر ہو سکے
35:06بہت اچھی بات
35:06جناب
35:07to the point
35:08میسید ہے
35:09کہ اگر ہماری بچیاں
35:11بیٹیاں آپ چاہتے ہیں
35:12کہ وہ
35:14حضور اکرم
35:15صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:15سیرت کو
35:16اپنا رول موڈل بنائیں
35:17تو انہیں
35:18سیدہ
35:18زاہدہ
35:20عابدہ
35:20طاہرہ کے
35:21نقش قدم
35:22نقوش پا کا
35:23انہیں جو ہے وہ
35:24کرنا ہوگا
35:26تلاش جس جو کرنی ہوگی
35:27ایک کالر انہیں شامل کرتے ہیں
35:29پھر انشاءاللہ
35:29حضرت سے مختصر میں
35:30میسیج لوں گا
35:31سیدہ کے لئے
35:32جی
35:32السلام علیکم
35:37حضور اکرم
35:38صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:38پیاری بیٹی سے
35:39مطالق
35:40کوئی دو تین منٹ
35:40ہم سید
35:43ختیجہ
35:44قبرہ
35:44رضی اللہ تعالی عنہ
35:46سے روایت ہے
35:46کہ آپ آقائد
35:48جہاں
35:48سیدہ
35:48نصر علیہ وسلم
35:50جب گھر
35:51تشریف
35:51لائے کرتے تھے
35:52تو دروازے پہ
35:53کھڑے ہو جاتے تھے
35:54کہتے تھے
35:55کوئی ہے
35:56کوئی ہے
35:56تو آپ فرماتی ہیں
35:58کہ میں سمجھ جاتی تھی
35:59کہ وہ
35:59فاطمہ کو بلا رہے ہیں
36:01سیدہ فاطمہ
36:03تو زہرہ
36:03جب دروازے پہ
36:04بھاگ کے جایا کرتی تھی
36:06اور بابا جان
36:07کا ہاتھ چوم کے
36:08اور ان کو
36:08اندر لے کے آتی تھی
36:10اور پھر ان کی
36:11قربانی بھی دیکھیں
36:12کہ آپ آقائد ہو
36:13جہاں سیدہ
36:13رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
36:15جو وجہ کائنات تھے
36:16میرے خالق نے
36:17کائنات
36:18اپنے محبوب
36:19کے لیے بنائی
36:19کائنات کے اندر
36:21سارے رنگ
36:21میرے
36:23اللہ نے
36:24اپنے محبوب
36:25کے لیے بھرے
36:25ان کی خوشنودی
36:27کے لیے بھرے
36:28تو
36:29آپ
36:30تین دن
36:31کا سیام
36:32رکھا کرتے تھے
36:33اور بعض اوقات
36:34جو ہے
36:35کہ
36:37اصحابہ اکرام
36:38نے بھی کوشش کی
36:38لیکن وہ نہیں
36:39رکھ سکے
36:40تو آپ
36:41نماز
36:42ادا کر کے
36:43جب آپ
36:44نکلے
36:44باب البقی سے
36:46اگر آپ
36:46سیدھے ہاتھ پہ
36:47مڑے ہیں
36:48چوالیس قدم
36:50آپ آگے چلیں
36:51تو چوالیس قدم
36:52کے تقریباً
36:53اتنا ہی فاصلہ
36:54ہوتا تھا
36:54حضرت ایوب انساری
36:56رضی اللہ تعالی
36:57آنہ کا گھر
36:57تھا یہاں پر
36:58حضرت ایوب انساری
37:00رضی اللہ تعالی
37:01آنہ نے
37:01جب دیکھا
37:02پیارے آقا
37:03کو آتے ہوئے
37:03تو بھاگتے ہو آئے
37:04آ کے انہوں نے
37:06بڑے عدب
37:07اور اصحاب سے کہا
37:08کہ میرے پیارے آقا
37:09آئی تو مجھے عزت
37:10بخش دیں
37:11آئی کھانا
37:12میرے آن نوش
37:12فرمایا
37:14تو آقا
37:15راضی ہوگے
37:15تو آپ آقا
37:16صلی اللہ علیہ وسلم
37:17کو لے کے
37:17گھر تشریف لے گئے
37:18اور گھر لے جا کے
37:19بٹھایا اور
37:20بھاگتے ہوئے اندر گئے
37:21اور بہت
37:22پرتکلف قسم
37:24کا کھانے کے لیے
37:24کہا
37:25تو جب آپ واپس
37:26تشریف لائے
37:27تو آپ کے
37:29نگاہ
37:30حضور کے چیرہ
37:31مبارک پہ
37:32جس وقت پڑی
37:32تو ایسا
37:33محسوس ہوا
37:34کہ جیسے آپ کو
37:35بھوک شدت سے ہے
37:36آپ اٹھے اور
37:37بھاگے اور
37:38بھاگ کی طرف گئے
37:39اور وہاں سے
37:39کھجوروں کا
37:40گچھا توڑا
37:41اور چند
37:42روٹیاں اٹھائیں
37:43اور حضور کی
37:44خدمت آگے پیش کی
37:45کہ جب تک
37:45آپ یہ لیں
37:46اور کھانا
37:47تیار ہو رہے ہیں
37:48تو آپ نے
37:49پیارے آقا
37:50دو جہاں
37:51سیدہ رسول
37:52علیہ وسلم
37:54نے وہ روٹی
37:55اٹھائی
37:55اور اس کے اوپر
37:56خجورے رکھی
37:57اور کہا
37:58حضرت عیوب
37:59انساری سے
37:59کہ جاؤ یہ میرے
38:01گھر دیاؤ
38:01فاطمہ نے
38:02تین دن سے
38:03کچھ نہیں
38:03اللہ اکبر
38:05اب آپ ان کی
38:06عظمت کا اندازہ
38:07لگا سکتے ہیں
38:10حضرت سید نامہ
38:11فاطمہ
38:12تو زہرہ
38:12رضی اللہ تعالی
38:13کا کیا مقام
38:14کیا مقام
38:15حضور کیا بات کر دی
38:16آپ نے ہمارے
38:16سے ٹیلی فون
38:17کال پہ ہیں
38:17کچھ کالرز
38:18انہیں شامل کرتے ہیں
38:19اللہ اکبر
38:20بڑی درد دل
38:21والی بات کیا
38:22آپ نے
38:22السلام علیکم
38:23ورحمت اللہ
38:25ورحمت اللہ
38:26جی کون ہے
38:27ہمارے ساتھ
38:28اور کہاں سے
38:30بھائی ہم
38:30سرگدہ سے
38:31تات کریں
38:32جی جی
38:33جی جی
38:34کیا سوال ہے
38:37کیا سوال ہے
38:38آپ کا
38:39جی میرا یہ سوال ہے
38:40کہ میرا بٹیجہ
38:40وہ ابھی
38:41نامے سال میں
38:42شروع ہویا
38:43صحیح
38:44تو وہ
38:44صوبہ شاہر
38:45میں جب کارتا
38:46نہ روتا
38:46آواز آپ کی
38:47کم زیادہ
38:48بہت ہو رہی ہے
38:49ڈسٹرب ہو رہی ہے
38:49نوے سال میں
38:50شروع ہویا ہے
38:51نہیں آپ کا بیٹا
38:52کیا نوے سال میں
38:53شروع ہویا ہے
38:54جی جی
38:55مطلب آٹھ سال کا
38:56ہو گیا
38:56ابھی نوے میں
38:56سٹارڈ ہویا ہے
38:57وہ میرا بیٹا
38:58گرفتیجہ ہے
38:59اچھا کیا کیا ہے
39:00انہوں روزہ رکھا ہے
39:01آگے کیا ہوا ہے
39:02یہ
39:02نہیں روزہ رکھا نہیں
39:03وہ جب کارتا ہے
39:03بولتا ہے
39:04مجھے روزہ رکھنے دیں
39:05اچھا مجھے روزہ رکھنے کی
39:06اچھا مجھے روزہ رکھنے کی
39:08اس لیے آپ سے پوچھنا تھا
39:10کہ وہ سکھا سارے بکٹر
39:11زیدی کا اٹھا رکھنے دیں گے
39:13نا
39:14آپ
39:15سمجھ نہیں آئی
39:16اجازت میں تحدیث انعمت
39:17کے لئے ارز کروں
39:18گھر کے ماحول
39:19اور تربیت کا اثر ہوتا ہے
39:20بچے جب دیکھتے ہیں
39:21کہ ماباب روزہ چھوڑ نہیں رہے
39:22تو وہ اس عمر میں بھی
39:23روزہ رکھتے ہیں
39:24ہمیں تو یاد ہے
39:25نو برس کی عمر ہے
39:25اور آج تک الحمدللہ
39:28روزہ نہیں چھوٹا
39:30اللہ نہ کرے کبھی چھوٹے
39:32آپ تو کوئی بچہ نہیں پہنچ سکتا
39:33بتا رہا ہوں آپ کو
39:34یہ صرف ماباب کی
39:35ماباب میری
39:36مجھے یاد ہے گرمیوں کے روزے
39:38شدید گرمی
39:39ہیٹ سٹرک
39:40اور والدہ جو ہے
39:41وہ دوپٹہ گھلہ گر کر کے
39:42سر پہ رکھ رہی ہیں
39:43لیکن بس برداشت کر رہی ہیں
39:45روزہ نہیں جانا چاہیے
39:47وارال یہ اللہ تعالیٰ
39:48اب عمر بھر کے روزوں میں بھی
39:50ایک روزہ آپ
39:51جیسے بزرگوں کا
39:52ہمارے آپ کے صدقے
39:53قبول ہو جائے
39:54اللہ کرے جی
39:55ایک اور کالر ہے
39:56السلام علیکم
39:57وآلیکم سلام
39:58جی کیا سوال ہے آپ
40:01مسئلہ میرا ساری ہے
40:02مسئلہ اے آئے بھئی
40:06وآلیکم سلام
40:07میرا مسئلہ سارے آئے بھئی
40:09میں
40:10ریشن کڑا ہے
40:11پترے بھی دیں
40:12ٹھیک ہے
40:14آپ کا سوال
40:15ہم نے لکھ لیا
40:16آپ پروگرام دیکھتے رہی
40:18ٹیلی فون کال پہ جو لوگ ہوتے ہیں
40:19ہم ان کو اس لیے
40:20بہت پرائیریٹی پہ لیتے ہیں
40:22کیونکہ ظاہر ہے
40:22کال ڈراؤپ ہو جاتی ہے
40:23وہ ظاہر در ویٹ نہیں کر سکتے
40:24ایک اور کالر ہے ہمارے ساتھ
40:26السلام علیکم
40:28جی السلام علیکم
40:31ٹی وی کا والی ہم بند کر دیں
40:33اور آپ پھر ہم سے بات کریں
40:34کیوں تاکہ
40:34بیچ میں مسئلہ نہ آئے
40:38جی آواز آپ کی کم آرہی ہے
40:40فلور پہ پھر
40:40ایک بار
40:41ہنڈ ڈراؤپ ہو گئی
40:43کار کالر ہے ہمارے ساتھ
40:44السلام علیکم
40:46السلام علیکم
40:49اچھا اب مفتی صاحب
40:50میرے پاس دو تین منٹ بچے ہیں
40:52میں آپ دونوں سے بھی
40:53شورٹ ایک میسیج لینا چاہتا ہوں
40:55سیدہ
40:56فاطمہ ظاہرہ
40:57السلام علیکہ
40:58کی مناسبت سے آج تین رمضان
41:00سیدہ کائنات
41:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کیا بات ہے
41:04کہ جب ان کا نام آتا ہے
41:07تو نکاحیں عدف سے جھک جاتی ہیں
41:09اللہ اکبر
41:10امام الانبیاء
41:12صلی اللہ علیہ وسلم
41:13یعنی محبوب رب جہاں
41:16محبوب کائنات کی صاحبزادی
41:18اور اسی طریقے سے
41:20مولا کائنات کی زوجہ مطرمہ
41:23اور جنتین و جوانوں کے سردار کی پیاری ماں
41:26اور خود بھی سیدہ کائنات
41:28جنتی خواتین کی سردار
41:30نبی کریم علیہ السلام نے جن کے لیے فرمایا
41:33کہ فاطمہ تو بدع تو منی
41:35میرے جگر کا ٹکڑا ہے
41:37جب وہ آتی تو میرے مصطفیٰ علیہ السلام
41:40کھڑے ہو جاتے
41:41پیشانی پر بوسہ دیتے
41:43میرے مصطفیٰ آتے
41:45تو یہ کھڑی ہو جاتی
41:46بوسہ دیا کرتی
41:48تو کیا بات ہے
41:49اللہ تعالی ہمیں
41:50ان کا عدب و احترام
41:52کے صدقے میں
41:54اللہ رب العالمین
41:55ہماری مغفرت فرمائے
42:06سبحان اللہ
42:09ایسی پاکیزہ ہستی
42:11جو بیٹی ہے
42:12تو بیٹیوں کے لیے مثال
42:13بیوی ہے تو بیویوں کے لیے مثال
42:16وہاں ہے تو حسنین کریمین
42:18جیسے اولادوں کو جوان کر کے
42:20اللہ کی راہ کے لیے
42:21فردیا
42:22اور جب جنت ہو
42:24تو جنت ان کے سامنے ہو
42:26لیکن وہ مصطفیٰ کریم سے کہتے ہیں
42:28کہ میری جنت تو آپ ہے
42:30جا بات ہے
42:31سبحان اللہ
42:31یہ فاقہ کش
42:33بہشت کی جاگیر پائیں گی
42:36تحفے میں حق سے آئے آئے
42:37تطہیر پائیں گی
42:38رحمت کرے گی ناس
42:40وہ توقیر پائیں گی
42:42یعنی خدا سے شبر و شبیر پائیں گی
42:45دل ہے غنی
42:46کہ مادرِ آلِ رسول ہے
42:48حق کی امانتوں کا خزانہ بطول ہے
42:51حق کی امانتوں کا خزانہ بطول ہے
42:54ایک کالر ہے
42:55انہیں شامل کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں
42:56ہم بریک پر
42:57اور ازانِ اثر برائے راست
42:58انشاءاللہ
42:59یہاں پر ہوگی
43:00قاری نوامان نئیمی صاحب
43:02اپنی خوبصورت آواز میں دیں گے
43:03ازانِ اثر
43:03اور ہم نمازِ اثر
43:04ادا کریں گے
43:05اور اس کے بعد
43:06انشاءاللہ
43:06فقہ شریح مسائل کا
43:07ایک سیگمنٹ ہوگا
43:08مفتی محمد صلی اللہ علیہ مذری صاحب کے žاتھ
43:10بریک میں بھی آپ کال کر سکتے ہیں
43:11اور
43:12اگلے سیگمنٹ تک بھی
43:13آپ ہمیں کال کر کے
43:14سوالات نوٹ کروا سکتے ہیں
43:15ڈاک صاحب کا
43:16Thank you very much.
43:46Thank you very much.
44:16Thank you very much.
44:46Thank you very much.
45:44Thank you very much.
Comments