- 2 months ago
- #darsequran
- #hazratabubakarsiddique
- #aryqtv
Dars e Quran Ba-Mutaliq Hazrat Abu Bakr Siddique RA | Episode 4
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00As-salamu alaykum
00:30ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32پروگرام درس قرآن
00:34بعنوان خلیفہ اول
00:37سیدنا ابو بکر صدیق
00:39رضی اللہ تعالی عنہ
00:41اس میفل میں
00:42ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:45ناظرین اور ہمارے ساتھ
00:46ہمارا جو مستقبل ہیں
00:48ہمارے جو بچے ہیں
00:50آج الحمدللہ
00:51اس عنوان سے جو میفل ہو رہی ہے
00:54پروگرام ہو رہا ہے
00:55اس میں شامل ہے
00:56میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں
00:58آج جو آیت کریمہ میں پڑھ رہا ہوں
01:02اور اس کے کچھ تفسیری نکات
01:04ترجمہ اور تفسیری نکات
01:06آپ کی خدمت میں بیان کروں گا
01:08اسے آپ بغور سماعت کیجئے گا
01:10قرآن کریم میں
01:11اللہ رب العالمین
01:13سورہ زمر
01:14اور اس کی آیت نمبر 33
01:1734 ہے
01:1933 اور 34
01:21کیا فرما رہا ہے
01:22وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ أُولَائِكَهُمُ الْمُتَّقُونَ
01:29لَهُمَّا يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ذَلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ
01:35کیا فرمایا
01:38کہ
01:38اور جو سچے دین کو لے کر آئے
01:42اور جنہوں نے ان کی تستیق کی
01:45جنہوں نے اس کی تستیق کی
01:48وہی لوگ متقی ہیں
01:50ان کے لیے ان کے رب کے پاس
01:53ہر وہ نعمت ہے
01:54جس کو وہ چاہیں
01:56اور یہی ان نیکی کرنے والوں کی جزا ہے
02:00ناظرین و سامعین
02:01یہاں پر مفسرین نے
02:04تفسیر مدارک میں بھی
02:06اور اس کے علاوہ بیشتر تفسیر میں
02:09امام راضی نے بھی یہاں لکھا
02:10کہ اس سے مراد کون ہے
02:12یعنی کون ہے جو سچا دین لے کر آیا
02:16اور کون ہے جس نے اس سچے دین کی تستیق کی
02:21فرمایا کہ جو سچا دین لے کر آیا
02:24وہ نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
02:28اور جس نے اس سچے دین کی
02:31بلا چونچرہ تستیق کی
02:34وہ کوئی اور نہیں
02:35وہ خلیفہ اول
02:37سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہو ہے
02:41اب یہاں پر ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
02:45کہ جو سچائی لے کر آیا
02:47اور جس نے تستیق کی
02:50یعنی سچائی لے کر آنے والے
02:52میرے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
02:55اور جنہوں نے سب سے پہلے
02:58سچائی کی بلا چونچرہ تستیق کی
03:01مرد حضرات میں
03:03وہ سیدنا صدیق اکبر ہیں
03:05یہ قرآن کریم نے
03:07یہ دو چیزیں بیان فرمائیں
03:14سچائی لانے والا
03:16اور سچائی کی تستیق کرنے والا
03:18دیکھیں آپ یہ
03:20کیسے لازم و ملزوم ہیں
03:22وہاں پر
03:24اگر آپ دیکھیں
03:25تو اللہ رب العالمین جب وہ آیت غار ہے
03:27اسے بیان فرما رہا ہے
03:29تو وہاں پر بھی کیا بیان فرمایا
03:31اِذْ هُمَا فِي الْغَار
03:33جب دونوں کے دونوں غار میں تھے
03:36دونوں کے دونوں کون
03:38سچائی لے کر آنے والے
03:41اور سچائی کی تستیق کرنے والے
03:43دین اسلام لانے والے
03:45اور دین اسلام کی تستیق کرنے والے
03:48وہاں پر بھی مراد کون ہے
03:50کون مراد ہے
03:52حضور سید علم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:55اور خلیفہ اول سیدنا
03:58صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو ہی مراد ہے
04:02اسی طریقے سے آپ دیکھیں
04:03اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللَّهَ مَعْنَا
04:09اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ
04:11جب انہوں نے فرمایا
04:13اپنے صاحب سے
04:15اپنے صاحب سے
04:17فرمایا
04:18یہ ضمیر حضور نبی کریم علیہ السلام کی طرف راجے ہے
04:22اور صاحب سے مراد کون ہے
04:25سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو ہیں
04:28تو وہاں پر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
04:30کہ دونوں کے دونوں مراد ہیں
04:32حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
04:35اور خلیفہ اول
04:36سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو
04:40اسی طریقے سے آپ یہ دیکھیں
04:41کہ ثانیت نے فرمایا
04:44اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ثانیت نئن
04:48دو میں دوسرے
04:49دو میں دوسرے
04:51تو دو میں پہلے کون ہیں
04:52حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
04:55اور دو میں دوسرے کون ہیں
04:58خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو
05:02تو قرآن کریم میں یہ ایک مقام پر نہیں
05:05کئی مقامات پر
05:07اللہ تعالیٰ نے
05:08اپنے پیارے محبوب علیہ السلام کا
05:11اس انداز میں ذکر فرمایا
05:13اور ساتھ میں خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو
05:18کا اس انداز میں ذکر فرمایا
05:20گویا کہ آپ یہ دیکھیں
05:22کہ جب سے اسلام لائے
05:24اسلام لانے کے بعد سے
05:26اخیر تک
05:28حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رہے
05:32اللہ اکبر
05:33اور ثانیت نئن
05:35ثانیت نئن اور اِذْ هُمَا فِي الْغَار
05:38یہ وہ تمغہ امتیاز ہے
05:41جو صرف آپ کی خصوصیات میں سے ہے
05:43اِذْ هُمَا فِي الْغَار
05:46غار میں کوئی تیسرا تھا ہی نہیں
05:48یا تو حضور نبی کریم علیہ السلام تھے
05:51یا خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر تھے
05:54ثانیت نئن دو میں دوسرا
05:56تو دو ہی مراد ہیں
05:58تیسرا اللہ کے سوا کوئی نہ تھا
06:00اچھا پھر آپ دیکھیں
06:02کہ سچائی لے کر آئے
06:04اور جس نے سچائی کی تصدیق کی
06:07شواہد النبوہ میں
06:08حضرت علامہ عبد الرحمن جامی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
06:12جو بڑی مشہور شخصیت ہیں
06:14وہ کیا فرماتے ہیں
06:16حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے
06:20کہتے ہیں کہ
06:21جب آقا علیہ السلام نے اعلان نبوت فرمایا
06:25تو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ مکرمہ میں نہیں تھے
06:30آپ حالت سفر میں تھے
06:32وہاں خواب دیکھا
06:33خواب کیا دیکھا
06:35خواب دیکھتے ہیں کہ
06:37آسمان سے ایک نور نازل ہوا
06:40اور خانہ کعبہ کی چھت پر آیا
06:43اور اس کے بعد
06:44اس نور نے پورے مکہ مکرمہ کا احاطہ کر لیا
06:49کہتے ہیں کوئی گھر ایسا نہیں تھا
06:53کہ جہاں پر یہ نور نہ ہو
06:55اور سارا نور سمٹ کر
06:57میرے گھر کے اندر آ گیا
06:59اور میں نے دروازہ بن کر لیا
07:01کہتے ہیں یہ خواب دیکھا میں نے
07:03تو وہاں پر ایک بڑے مشہور کوئی اسکف تھے
07:07یہودیوں کے بڑے تھے
07:09ان سے میں نے جا کر پوچھا
07:11تو اس نے کہا کہ
07:11اس خواب کی تعبیر میں نہیں جانتا
07:13پھر کہا کہ میں سفر میں آگے بڑھا
07:16تو پھر بہرہ راہب سے میری ملاقات ہوئی
07:20اس سے میں نے کہا کہ
07:21مجھے اس خواب کی تعبیر چاہی ہے
07:23دیکھیں
07:24تو اس نے کہا کہ
07:30تم کون ہو
07:31کہاں سے آئے ہو
07:32کہاں میں مکہ مکرمہ سے آیا ہوں
07:34بنی تیم سے یا تمیم سے میرا تعلق ہے
07:38اور میں بزنس مین ہوں
07:40تجارت کرنے والا ہوں
07:42تو یہاں سفر میں آیا تھا
07:44تو فرمایا سن لو
07:45اس نے کہا سن لو
07:46کہ مکہ مکرمہ میں
07:49نبی آخر الزمان علیہ السلام
07:51تشریف لا چکے ہیں
07:53اور تم ان پر ایمان لاؤ گے
07:56اور بعض ہوایت میں یہ بھی ہے
08:00کہ انہوں نے کہا
08:01کہ تم ان کے وزیر ہو جاؤ گے
08:03اچھا اب بات ختم ہو گئی
08:05اب سیدنا صدیق اکبر
08:07رضی اللہ تعالیٰ نہو
08:08تشریف لائے
08:09مکہ مکرمہ میں پوچھا
08:11تو حضور نبی کریم علیہ السلام سے
08:13شناسائی بھی تھی
08:14اور ایک طریقے سے یوں سمجھنے
08:17جان پیچان بھی تھی
08:18دوست بھی تھے
08:19تو آپ رضی اللہ تعالیٰ نہو آئے
08:22تشریف لائے
08:23آقا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے
08:26تو پوچھا
08:27کہ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:29سنا ہے
08:30کہ آپ نے
08:32نبوت کا اعلان فرمایا
08:34کہا جی ہاں بالکل
08:37تو بس ایک سوال کیا
08:39پڑے لکھے آدمی تھے نا
08:40پڑے لکھے آدمی دلیل طلب کرتا ہے
08:42تو عرص کی یا رسول اللہ
08:44یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:46یہ بتائیں
08:47کہ ہر نبی کی
08:49نبوت پر دلیل ہوتی ہے
08:51کوئی موجزہ ہوتا ہے
08:53تو آپ کیا فرمائیں گے
08:55تو حضور نبی کریم
08:57علیہ السلام
08:58غیب دا نبی ہے نا
08:59تو کیا فرماتے ہیں
09:00مسکراتے ہوئے
09:01کہ تیرا حالت سفر میں
09:03خواب دیکھنا
09:04اور پھر بہیرہ راہب کا
09:07اس خواب کی تعبیر بتانا
09:09یہ کافی ہے یا نہیں
09:10بس جھونتے بے کہا
09:12کہ یا رسول اللہ
09:13اس کے علاوہ
09:14مجھے کوئی دلیل
09:15کوئی دلیل نہیں چاہیے
09:16میں بلا کسی دلیل
09:18کے یہ پڑتا ہوں
09:19وشدو اللہ
09:19الہ الا اللہ
09:21کہ میں گواہی دیتا ہوں
09:23کہ اللہ کے سوا
09:24کوئی معبود نہیں
09:25وشدو انہ محمد
09:26عبدہ ورسول
09:28اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:30اس کے بندے اور رسول ہیں
09:32بلا چونچرا
09:34کچھ طلب نہیں کیا
09:35اور نبی علیہ السلام
09:37کے دستِ اقدس پر
09:38ایمان لے آئے
09:40اب ایمان لائے
09:41اب میں آپ کو
09:42آپ کے بچپن کا واقعہ
09:44سنا دوں
09:44کہ جب آپ بچے تھے
09:46تو آپ کے والد
09:48جنہیں ابو کحافہ
09:50کہا جاتا ہے
09:51تو
09:52وہ آپ کو
09:54بدخانے لے گئے
09:56بدخانے لے گئے
09:58اور پھر
09:59انہوں نے کہا
10:01اچھا ابو کحافہ وہ ہیں
10:02جو بعد میں پھر ایمان لے آئے
10:03ٹھیک ہے
10:04تو انہوں نے کہا
10:06کہ یہ تیرے بدھ ہیں
10:08ان کو سجدہ کر
10:09اللہ و اکبر
10:11اب سیدنا صدیق اکبر
10:13کیا کرتے ہیں
10:14اچھا ہوا کیا
10:15کہ انہوں نے کہا
10:16یہ تیرے بڑے خدا ہیں
10:23سجدہ کر ان کو
10:24اچھا آپ نے کیا فرمایا
10:26فرمایا ان کے سامنے جا کر
10:27انی جائع
10:29کہ میں بھوکا ہوں
10:31فاتح امنی
10:32تو اگر خدا ہے
10:34تو مجھے کھانا کھلا
10:35پھر کہا
10:36انی عارن
10:38فکسینی
10:39میں بے لباس ہوں
10:40مجھے لباس چاہیے
10:42مجھے لباس پہنا دے
10:43اگر تُو خدا ہے
10:44اسی طریقے سے
10:45کہا کہ
10:46فرمایا کہ
10:47میں پیاسا ہوں
10:48اگر تُو خدا ہے
10:49تو مجھے پانی پھلا
10:50مجھے پانی پھلا
10:51کوئی جواب
10:53آنا ہوتا تو آتا نا
10:54کوئی جواب نہیں آیا
10:55تو کیا کیا پتا ہے
10:57فَإِن كُنْتَ آلِحًا
10:59فَإِن كُنْتَ إِلَحًا
11:01فَمْنَا نَفْسَكْ
11:02آپ نے پتھر اٹھایا
11:04اور اسے کہا
11:05کہ اگر تُو خدا ہے
11:06تو اپنے آپ کو بچا لیں
11:07اور پتھر اٹھا کر مارا
11:09اس جھوٹے خدا کو
11:10بدھ کو
11:11اب ہوا یہ کہ
11:12آپ کے والد گھبرا گئے
11:14ابو کعاوہ جو تھے
11:15نا وہ گھبرا گئے
11:16تو وہ
11:16آپ کو لے کر
11:17آپ کی والدہ کے پاس ہے
11:19آپ کی والدہ کا نام تھا
11:20سلمہ
11:21کنیت تھی
11:22ام الخیر
11:23ان کے پاس لے کر آئے
11:24اور کہا کہ
11:25اس بچے نے بڑی
11:26عجیب و غریب
11:27ارکت کی ہے
11:27اور کیا کیا ہے
11:28پورا واقعہ سنایا
11:30جب واقعہ سنایا
11:31تو انہوں نے
11:33پھر بیان کیا
11:35کہا کہ
11:35اس سے کچھ نہ کہیے
11:36اس سے کچھ نہ کہیے
11:38آپ کی والدہ بھی وہ ہیں
11:39جو بعد میں
11:39اسلام میں داخل ہو گئی
11:41مسلمان ہو گئی
11:42کہا کہ
11:43اس سے کچھ نہ کہیے
11:43جب یہ پیدا ہونے والا تھا
11:46جب یہ پیدا ہونے والا تھا
11:48اس کی پیدائش کے وقت
11:50مجھے غیب سے آواز آئی تھی
11:52اور میرے پاس
11:53کوئی اور موجود ہونا تھا
11:55مجھے یہ آواز آئی
11:56کہ
11:56تجھے خوشخبری ہے
12:05ایسے بچے کی
12:07جو عتیق ہے
12:08جو جہنم کی آگ سے محفوظ ہے
12:11جو جہنم کی آگ سے آزاد ہے
12:13اسمہو
12:15فی السمائی صدیق
12:17لی محمد
12:18صاحبوں و رفیق
12:20یہ وہ بچہ پیدا ہوا ہے
12:22یا پیدا ہونے والا ہے
12:24آسمانوں میں
12:25اس کا نام صدیق ہے
12:27اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:29کا یہ ساتھی بھی ہوگا
12:31ان کا رفیق بھی ہوگا
12:32اللہ و اکبر
12:33یہ سیدنا صدیق اکبر
12:35رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:37شان ہے
12:38کہ آپ نے
12:40آپ خود فرماتے ہیں
12:42کہ میں نے کبھی بھی
12:44زمانہ جہلیت میں بھی
12:45شراب کو ہاتھ نہیں لگایا
12:47شراب نوشی نہیں کی
12:49تو کچھ لوگوں نے پوچھا
12:51کہ نہ کرنے کی وجہ کیا تھی
12:53تو آپ فرماتے ہیں
12:55کہ اس لیے
12:56کہ مجھے
12:57اپنی عزت
12:58اپنی مرووت
12:59جو ہے نا
13:00وہ عزیز تھی
13:01تو اپنی عزت
13:02کو بچانے کے لیے
13:03اپنی مرووت
13:04کو بچانے کے لیے
13:05میں نے کبھی شراب
13:06اور جوے کو ہاتھ نہیں لگایا
13:07اللہ اکبر
13:08آپ نے کبھی
13:09بد پرستی نہیں فرمائی
13:11بچمن کا واقعہ
13:12میں آپ کی خدمت میں
13:13ارز کر چکا ہوں
13:14اور پھر
13:15آپ
13:15مکہ مکرمہ میں
13:17بہت زیادہ
13:19مالدار تھے
13:20بہت زیادہ
13:21مالدار تھے
13:21بڑا مال و دولت تھا
13:22آپ کے پاس
13:23اور بڑے بزنسمنٹ تھے
13:25زمانے کو جاننے والے تھے
13:27اور پھر
13:28آپ اپنی قوم میں
13:29بڑے معزز
13:30سمجھے جاتے تھے
13:31اور اسی طریقے سے
13:33کوئی گمشدہ ہو جائے
13:37مہمانوں کی آپ خوب
13:38مہمان نوازی کرتے
13:40مذبانی کرتے
13:41آپ کا شمار
13:42قریش کے بڑوں میں
13:44ہوا کرتا تھا
13:44جنہیں کہا جاتا ہے
13:45رؤوسائے قریش
13:46قریش کے بڑوں میں
13:48آپ کا شمار ہوتا تھا
13:49لوگ آپ سے
13:50مشعلہ لیا کرتے تھے
13:51اور لوگ آپ سے
13:52بے انتہا محبت کیا کرتے تھے
13:54اور آپ
13:55ان گیارہ لوگوں میں سے ہیں
13:57کہ جن کو
13:58ایام جاہلیت میں بھی
14:00اور زمانہ اسلام میں بھی
14:03بے انتہا
14:04عزت و تقریم سے
14:05نوازا جاتا تھا
14:07یہ سیدنا صدیق کے
14:08اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو کی
14:10شان ہے
14:11اور کیا بات ہے
14:12سیدنا صدیق کے
14:13اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو کی
14:15کہ میں آپ کو بتاؤں
14:17کہ
14:17یاد رکھیں
14:19صدق کہتے ہیں
14:20صدق
14:22یہ سچا
14:23یعنی سچائی
14:25ٹھیک ہے نا
14:25جو سچ بولے
14:27اسے کہا کہتے ہیں
14:27صادق
14:28سچ بولنے والا
14:30جو بہت زیادہ سچ بولے
14:31اسے کہا کہتے ہیں
14:33اسے صدیق کہتے ہیں
14:34جو ہمیشہ سچ بولے
14:36بہت زیادہ سچ بولے
14:37جس کے وجود سے
14:39سچ
14:39ٹپکتا ہو
14:40اسے صدیق کہتے ہیں
14:42اور جو
14:43انبیاء کے بعد
14:44رسولوں کے بعد
14:45اللہ تعالیٰ
14:47نے جس کو
14:48بہت زیادہ
14:49وقت عطا فرمائی ہو
14:50تو
14:51اللہ تعالیٰ
14:51کی کرم سے
14:52نبی علیہ السلام
14:53نے یہ فرمایا
14:54نبی علیہ السلام
14:56نے یہ فرمایا
14:56آپ کو صدیق
14:57تو
14:58جو
14:59جس کے پورے وجود
15:00سے
15:01سچ ٹپکتا ہو
15:02اس سے صدیق
15:03what does this mean?
15:05Allah Akbar
15:06for the sake of Prophet
15:09you can tell them
15:12at theome of Celechus
15:13that
15:15that
15:20to the sake of Prophet
15:21and Prophet
15:22and Prophet
15:25if this is the best
15:27I've ever seen
15:28to be the first
15:28of the feet of Prophet
15:30I'll tell you
15:31what's this
15:31when I am
15:32what
15:33Your name was Abdulhamah
15:36And I would say that your name is
15:38Your name is not going to get
15:39I do not get
15:39Abdullah's name is not going to get
15:40Abdullah's name is no sign
15:43But Abou Bekr that's
15:59Allah has done
16:00You are
16:01صدیقی اکبر
16:02جب شبہ میراج حضور نبی کریم
16:06صلی اللہ علیہ وسلم
16:07جو وہ واپس تشریف لائے
16:09میراج کے سفر سے
16:11تو کفار نے بڑی باتیں شروع کر دیں
16:13منافقین نے باتیں شروع کر دیں
16:15یہ کیسے ہو گیا
16:17کہ آن کی آن میں آپ تشریف بھی لے گئے
16:20اور واپس بھی آ گئے
16:21یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:22تو اب مخالفین نے یہ سمجھا
16:24کہ جو لوگ ان کے قریب ہیں
16:26ان کو اس طریقے سے بھیکایا جائے
16:29اور کہتے ہیں
16:30کہ کچھ لوگ کچھ کافر کفار
16:32سیدونا صدیق اکبر کے باس آئے
16:35رضی اللہ تعالیٰ
16:36اور یہ بھی روایت ہے کہ ابو جہل آیا
16:37اور کہنے لگا کہ سنتے ہو
16:41ابو بکر
16:42اور کیا ہوا
16:43کہاں مجھے یہ بتاؤ کوئی یہ کہے
16:45کہ میں آن کی آن میں
16:48رات کے قلیل حصے میں
16:50یہاں مسجد حرام سے
16:52بیت المقدس گیا
16:53وہاں سے آسمانوں پر میں چلا گیا
16:55سب کچھ دیکھ دا کر آ گیا
16:57کہاں یہ کہا کس نے
16:59یہ کہا کس نے
17:01پھئی کہنے والے پر depend کرتا ہے نا
17:03کہنے والا کون ہے
17:04کتنا معتبر ہے
17:05تو کہا کہ جس کو تم نبی مانتے ہو
17:07اس نے کہا ہے
17:08کہا اچھا میرے نبی نے فرمایا
17:10تو اب سن لے
17:15کہا میرے نبی کی بات کرتے ہو
17:19اگر میرے نبی
17:20اس سے بڑھا کر بھی کچھ بولیں گے نا
17:22تو یہ ابو بکر ان پر ایمان لائے گا
17:24ان کی ہر بات پر ایمان لائے گا
17:27تو یاد رکھنا کہ جس نے شبہ میراج کے واقعے پر
17:30اپنی تصدیق لگائی نا
17:33وہ صدیق اکبر ہے
17:34اور جس نے انکار کیا
17:36جس نے شک کیا
17:37وہ ابو جہل ہے
17:38یا پھر اس کے پیروکاروں میں سے ہیں
17:40ایک حدیث پاک میں اور سناتا ہوں آپ کو
17:42جو بڑی پیاری حدیث ہے
17:44معاملہ یہ ہے
17:46کہ ایک شخص کا انتقال ہوا
17:48اور کہتے ہیں کہ
17:50اس کا جب انتقال ہوا
17:52تو لوگوں نے
17:55اس کے متعلق یہ کہنا شروع کیا
17:58کہ یہ اچھا آدمی نہیں تھا
18:00اور اسے
18:01امام عبدالوہب شہرانی رحمت اللہ تعالی نے
18:05اس روایت کو نقل فرمایا
18:07کہتے ہیں کہ
18:08انہ شخصا ماتا فی حیات رسول اللہ
18:11صلی اللہ علیہ وسلم
18:12اللہ کی رسول علیہ السلام
18:13کے زمانے میں
18:14ایک شخص کا انتقال ہوا
18:15تو کہا کہ
18:17فشہیدن ناسو
18:19کلہم بشری
18:22اللہ ابا بکرن
18:23اس روایت کو غور سے سنیے گا
18:26کہا باقی سب لوگوں نے
18:28پتہ ہی کیا گواہی دی
18:29یہ گواہی دی کہ
18:30یہ بندہ صحیح نہیں تھا
18:32شر کی گواہی دی
18:34کہ یہ شریر تھا
18:35صحیح نہیں تھا
18:36سوائے ابو بکر کے
18:38ابو بکر صدیق رضی اللہ
18:40نے اس کے حق میں گواہی دی
18:42کہ یہ اچھا آدمی تھا
18:44فَأَوْحَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
18:46إِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ علیہ السلام
18:48اللہ تبارک وطالہ
18:51نے اپنے حبیب علیہ السلام
18:53پر وحی فرمائی
18:54کیا وحی فرمائی
18:56کہ
18:57اِنَّا شَحَادَتَهُمْ فِيهِ
19:00بِشَرِّ صَحِحَ
19:02وَلَاكِنْ
19:03اللہ اکبر اللہ اکبر
19:05کیا بات ہے
19:06کہا کہ
19:07سب لوگوں نے جو شریر ہونے کی گواہی دی تھی
19:09وہ صحیح تھی
19:11لیکن ابو بکر صدیق
19:13رضی اللہ تعالی عنہ کی
19:15عزت و تقریم کے پیش نظر
19:17اللہ تبارک وطالہ نے
19:19اس کا شمار اچھے لوگوں میں فرما دیا
19:21اللہ اکبر
19:22اسے کہتے ہیں صدیق کے اکبر
19:25کہ سب کی تصدیق
19:27ایک جگہ پر ہے
19:28لیکن ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
19:32کسی کے نیک
19:33ہونے کی تصدیق فرمائے
19:35کسی کے لئے خیر کی تصدیق فرمائے
19:37گواہی دے دیں
19:38تو اللہ تبارک وطالہ
19:40کے نزدیک
19:41آپ کی اتنی عزت اور تقریم ہے
19:43کہ اپنے نبی علیہ السلام کو
19:45وحی فرمائی
19:46کہ اس کی تقریم کی وجہ سے
19:48میں نے اس کی مغفرت فرما دی
19:49اس کا شمار میں نے اچھوں میں فرما دیا
19:51کیا بات ہے
19:53میرے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی
19:55اسی لئے کیا خوب فرمایا
19:57کہ سایہِ مصطفیٰ
20:00مایہِ استفا
20:01عز و نازِ خلافت پہ لاکھوں سلام
20:05یعنی اس افضل الخلق
20:07بعد الرسل
20:09ثانیہِ سنینِ حجرت پہ لاکھوں سلام
20:12ازدق السادقین
20:14سید المتقین
20:15چشم و گوش وزارت پہ لاکھوں سلام
20:18کیا بات ہے
20:19حضرت ابو بکر صدیق
20:20رضی اللہ تعالی عنہ کی
20:22پھر آپ دیکھیں
20:24دینِ اسلام میں
20:26جب زمانہِ اسلام تھا نا
20:28پھر کئی معاملات ایسے آئے
20:29ایک مرتبہ ایسا ہوا
20:31کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
20:34حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
20:37فاروقِ عظم
20:38اللہ عنہ پر کیا بات ہے
20:39اچھا ہوا یہ
20:41کہ سیدنا صدیقِ اکبر
20:42اور فاروقِ عظم
20:43رضی اللہ تعالی عنہ میں
20:45کچھ بات چیت ہوئی
20:47ابو
20:48ایسا ہوا کہ
20:51سیدنا صدیقِ اکبر
20:52رضی اللہ تعالی عنہ
20:53نے کچھ بات کہہ دی
20:54اور اس کے بعد نہ
20:56مافی مانگے
20:57حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
21:01نے کہا نہیں
21:01میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:04کے پاس جاؤں گا
21:05اور ہوتا ہے
21:06یاروں میں بھی ہو جاتا ہے
21:07آپس میں کوئی بات ہو جاتی ہے
21:08تو کہا کہ نہیں میں جاؤں گا
21:11اچھا حضور نبی کریم
21:12علیہ السلام کے پاس
21:14سیدنا صدیقِ اکبر
21:15رضی اللہ تعالی عنہ
21:16پہنچے
21:16اور عرض کی
21:18یا رسول اللہ
21:19میں نے
21:20حضرت عمر کے
21:21سامنے یہ بات کہی
21:23مجھے اچھا نہیں لگا
21:24میں نے مافی مانگی
21:25وہ مجھے ماف نہیں کر رہے
21:27وہ مجھے جواب نہیں دے رہے
21:29اللہ اکبر
21:30اچھا حضرت عمر
21:31رضی اللہ تعالی عنہ
21:32کو جب پتہ لگا
21:33کہ
21:34ابو بکر صدیق
21:35رضی اللہ تعالی عنہ
21:36وہاں پر پہنچ گئے ہیں
21:37تو حضرت عمر
21:39رضی اللہ تعالی عنہ
21:39بھاگتے ہوئے
21:41حضور نبی کریم
21:42علیہ السلام کی
21:43بارگاہ میں آئے
21:43اور حضور نبی کریم
21:45علیہ السلام کی
21:46بارگاہ میں پہنچ کر
21:47کہتے ہیں
21:48کہ
21:49مجھے بڑی شرم
22:02محسوس ہوئی
22:03اور
22:04and
22:08he
22:23will
22:27go
22:29So when I came to the Holy of Nabi Kareem
22:31A.S.
22:32He came to the Holy of Nabi Kareem
22:35A.S.
22:36He gave me three
22:37Perth of Allah
22:38That Allah
22:39Abubakar Siddiq
22:41Myrhe Abubakar Siddiq
22:42Perth of Allah
22:43And then
22:44His next
22:45We had
22:48That
22:48When I got to Islam
22:51My name is Islam
22:52When people
22:53Jutla me
22:54Rheb
22:54To my Abubakar
22:56That was
22:57Which was my
22:57His name
22:58and this is what Abu Bakr is
23:01which is the main money
23:03of my reputation
23:05is the only thing that means
23:06I'm a neutral
23:07my brother
23:10he said a huge
23:12and he said that
23:15that
23:16that
23:16that
23:18you used to say
23:20Abu Bakr
23:21صدیق
23:21in his case
23:24that
23:25that
23:26that
23:28That there is a thing about the death.'"
23:30Is this an idea
23:34I was up to publish
23:36Of You Tube
23:36After all using the month of work
23:39There is a thing about the new work
23:41As the article
23:44has been done
23:45that兄 cats you have
23:46a month ago
23:48The pacific
23:49它 had presumably
23:50that Allah
23:50Kingdoms
23:51ultragymahi
23:51watts
23:53And give
23:53Since the amount of moment
23:55What a
23:56رات میں شبہ
23:58شبہ ہجرت میں
23:59جب آپ سیدنا صدیق
24:01رضی اللہ تعالیٰ ہو
24:02حضور نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ تھے
24:05کہا یہ دن اور رات
24:07کا ایک عمل
24:08ایک طرف ہے
24:10اور میری ساری نہیں کیا ایک طرف ہے
24:13اور ایک روایت میں یہ ہے
24:14کہ ابوبکر صدیق
24:16رضی اللہ تعالیٰ ہو
24:17کہ دن اور رات کا یہ عمل
24:19عمر اور اس کی آل سے زیادہ بہتر ہے
24:23کیا بات ہے میرے
24:24سیدنا صدیق اکبر
24:26رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
24:27اور پھر بات یہاں تک نہیں رہی
24:30حضور نبی کریم علیہ السلام سے
24:32بے انتہا محبت
24:34بے انتہا محبت
24:36ایسی محبت جو ہمیں
24:38کہیں اور نظر نہیں آتی
24:39آپ دیکھیں کہ جہاں پر
24:42سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
24:45بات آ جائے
24:45تو حضور نبی کریم
24:48صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا
24:50فرمایا کہ
24:52جس جس نے مجھ پر
24:54کوئی احسان کیا ہے
24:56جس جس نے مجھ پر کوئی بھی احسان
24:58کیا ہے فرمایا میں نے
25:00سب کے احسانات کا بدلہ
25:02اتار دیا ہے سوائے
25:04ابو بکر کے
25:05میرے آقا پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے
25:08لیکن یہ سمجھانے کے لئے سوائے ابو بکر
25:10کے کہ اس کا جو
25:12احسان ہے وہ روز قیامت
25:14اللہ تعالیٰ خود سے عطا فرمائے گا
25:16اس کا بدلہ
25:17فرماتے
25:18مجھے کسی کے مال نے
25:22کوئی نفع نہیں پہنچایا
25:23جتنا ابو بکر کے مال نے
25:28نفع پہنچایا ہے
25:29اور یہ بھی فرمایا
25:31یہی ابو بکر ہے
25:32جس کی وجہ سے
25:35میرا مؤذن بلال ہے
25:36کیونکہ بلال رضی اللہ تعالیٰ نے کو
25:38آپ نے خرید کر آزاد کیا تھا
25:40فرمایا کہ یہی ابو بکر ہے
25:42جس نے اپنی بیٹی میرے نکاح میں دی ہے
25:44یہی ابو بکر ہے جس نے شب حجرت مجھ پر
25:49اپنا مال نے سار کیا ہے
25:50اپنی جان قربان
25:51اور پھر کیا فرمایا
25:53اخیر میں فرمایا کہ ابو بکر میں دیکھ رہا ہوں
25:55کہ تُو جنت کے دروازے پر کھڑا ہوگا
25:58اور میری امت کی شفاعت کر رہا ہوگا
26:00اللہ اکبر
26:02یہ ہے سیدنا صدیقی اکبر
26:04رضی اللہ تعالیٰ
26:05اور حب ابی بکر
26:07و شکرہ واجب
26:09على امتی
26:10میرے نبی کیا فرماتے ہیں
26:12کہ ابو بکر سے محبت کرنا
26:14اور اس کا شکریہ ادا کرنا
26:17میری امت پر واجب ہے
26:18اللہ اکبر
26:20اور پھر ایک وقت سایا
26:22کہ جب
26:23جو ہے وہ
26:25ایک جنگ کے موقع پر
26:27جنگ ایمامہ تھی
26:29اس میں بے شمار حفاظ شہید ہوئے
26:32اور پھر اس کے بعد آ کر بتایا گیا
26:35کہ یہ شہید ہوئے ہیں
26:37تو اس وقت
26:38سب سے پہلے
26:39قرآن کو جمع کرنے والے کون تھے
26:42اللہ اکبر
26:43سیدنا صدیقی اکبر
26:45رضی اللہ تعالیٰ نخو
26:46اور کہتے ہیں
26:49والذی جاء بصدقی
26:51جو سچائی لے کر آیا
26:53سچائی لے کر آنے والا
26:55میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے
26:58اور ایک روایت یہ بھی
27:00کہ سچائی سے مراق قرآن ہے
27:02میں نے نبی قرآن لے کر آئے
27:05اور ان کی وساطت سے
27:06ہمیں قرآن ملا
27:07لیکن جب حفاظ زیادہ شہید ہوئے
27:10قرآن چمڑوں پر لکھاوا تھا
27:12درخت کے پتوں کی چھالوں پر لکھاوا تھا
27:15ہڈیوں پر لکھاوا تھا
27:16کپڑوں پر لکھاوا تھا
27:17سب سے پہلے جمع کس نے کیا
27:20اس سچائی کو جمع کس نے کیا
27:22قرآن کو
27:22سیدنا صدیق کے
27:24اکبر رضی اللہ تعالیٰ نخو
27:25کی دور مبارکہ میں ہوا
27:26سچائی تھی
27:29تو اس کی حفاظت میں بھی
27:30آپ لگے رہے
27:31اور آپ کے ساتھ
27:32پھر سیدنا فاروق عاظم
27:35رضی اللہ تعالیٰ نہو بھی تھے
27:36سیدنا مولا علی المرتضہ
27:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:39زید بن حارس رضی اللہ تعالیٰ نہو
27:42دوسرے صحابہ بھی تھے
27:43لیکن آپ کے دور میں
27:44سب سے پہلے
27:45قرآن کو جمع کیا گیا
27:47پھر ایک وقت ایسا آیا
27:48اللہ وقبر
27:49یہ دو صحابہ بھی کہتے ہیں
27:50یہ بڑا کٹھن وقت تھا
27:53ہوا یہ تھا
27:54کہ
27:55حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:58نے
27:58حضرت عسامہ
28:00جو زید بن حارسہ کے بیٹے تھے
28:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:03ان کا لشکر جو ہے وہ
28:05بھیجا ہوا تھا
28:06اور وہ لشکر درمیان میں تھا
28:10کہ حضور نبی کریم
28:11علیہ السلام کا
28:12وصال ہو گیا
28:14اب تمام صحابہ
28:16جب آپ امیر المؤمنین بن گئے
28:18تو تمام صحابہ
28:19تقریبا صحابہ
28:21یہ کہہ رہے تھے
28:22کہ
28:22یا خلیفت رسول اللہ
28:24اللہ کے رسول کے خلیفہ
28:26حالات صحیح نہیں ہیں
28:27حالات میں مزیداری نہیں ہیں
28:30حضور نبی کریم علیہ السلام
28:31وصال پا چکے ہیں
28:32اور اب معاملہ یہ ہے
28:34کہ آپ
28:35اس لشکر کو
28:36واپس بلالیں
28:37اس لشکر کو
28:39واپس بلالیں
28:40کیونکہ
28:41اب جو عرب قبائل ہیں
28:43وہ لڑائی پر آمادہ ہو جائیں گے
28:45اور لشکر اگر یہ بار رہا
28:47تو ہماری طاقت کا توازن بھی گھڑ جائے گا
28:49اب بلالیں
28:50صحیح دورہ صدیق اکبر
28:52رضی اللہ تعالیٰ نے
28:53انہوں سب کی بات سنتے رہے
28:54اور آخرین پتے کیا فرمایا
28:55فرمایا
28:56کہتے ہیں کہ
28:58اگر
28:58میری
28:59میری بوٹیاں پرندے
29:02نوچ نوچ کر کھا جائیں
29:04اللہ اکبر
29:05تو تب بھی مجھے یہ گوارہ نہیں
29:07کہ جس لشکر کو
29:09میرے مصطفیٰ نے بھیجا تھا
29:10میں اسے واپس بلالوں
29:12یہ ہو نہیں سکتا
29:13یہ ہو نہیں سکتا
29:15صحابہ اکرام کہتے ہیں
29:16کہ ہمیں وہ بات بڑی گراؤں گزری
29:17لیکن سیدنا صدیق اکبر
29:20رضی اللہ تعالیٰ کی استقامت تھی
29:21کہ آپ اس پر قائم اور دائم رہے
29:25اس کے بعد پھر کیا ہوا
29:26کہ جب زکاة کا انکار کیا گیا
29:29زکاة کا انکار کیا گیا
29:31تو آپ نے جہاد فرمانے کا ارادہ کیا
29:34تو یہاں تک کہ
29:36حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
29:38بول پڑے
29:39فرمانے لگے
29:41کہ یا خلیفت رسول اللہ
29:42یا امیر المؤمنین
29:43اللہ کے رسول کی خلیفہ
29:45ارفق بہم
29:46ذرا نرمی کیجئے
29:47ذرا نرمی کیجئے
29:48حالات صحیح نہیں ہے
29:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:51بظاہر ہمارے ساتھ نہیں رہے
29:53ہمارے درمیان نہیں رہے
29:55اور اس وقت
29:56اس طرح جہاد کرنا مناسب نہیں
29:58لڑائی کرنا مناسب نہیں
29:59ہماری طاقت کا توازن بھی کر جائے گا
30:02فرمانے ہیں عمر تمہیں کیا ہو گیا
30:03تم تو بڑے جذبات والے تھے
30:05آج تمہیں کیا ہو گیا ہے
30:07یہ ہو نہیں سکتا
30:09کہ کوئی معمولی سی چیز بھی
30:11میرے مصطفیٰ کے دور میں
30:13بطور زکاة دیتا تھا
30:15اگر آج وہ انکار کرے گا
30:18آج وہ انکار کرے گا
30:19تو ابو بکر اس کے خلاف
30:21اعلان جہاد کرے گا
30:22یہاں تک کہ جب آپ
30:23سواری پر سوار ہوئے
30:24تو مولا علی المرتضی رضی اللہ
30:26تعالیٰ نو آگے بڑھے
30:27اور کہنے لگے
30:29کہ یا امیر المؤمنین
30:29فرمانے لگے
30:30یا امیر المؤمنین
30:31ولہ
30:32ہم نے آپ کو جو دیا تھا
30:34وہ مشورہ تھا
30:35لیکن جب آپ کا حکم ہے
30:38تو آپ کے حکم کے
30:39ہم سب پابند ہیں
30:40اس کے بعد جب یہ معاملہ ہوا
30:42اور آپ کو
30:43اللہ رب العالمین نے
30:44فتح النسط اطاف فرمائی
30:46سارے قبیلیں ڈر گئے
30:47دیکھیں آپ نے
30:48حضرت عسامہ کو
30:49واپس نہیں بلائیا
30:50تو سارے قبائل ڈر گئے
30:51کہ اگر ہم اس وقت
30:52کوئی بغاوت کرتے ہیں
30:53تو یہ تو
30:54رسول اللہ علیہ السلام
30:56نے ان کی ایسی تربیت کی ہے
30:57کہ ان پر کوئی فرق نہیں پڑا
30:59اور انہوں نے
31:00اس لشکر کو واپس نہیں بلائے
31:01لہٰذا
31:02اب مسلمانوں کے خلاف
31:03کچھ نہ کیا جائے
31:04اور پھر زکاة کی
31:05زکاة کے جو منکرین تھے
31:07ان کی خلاف اعلان جہاد
31:08اور پھر وہاں پر بھی
31:09آپ کو فتح نسط ہوئی
31:10سب کے سب ڈر گئے
31:12اور جو بغاوت کرنے والے تھے
31:14وہ سب کے سب گھبرا کر
31:22فیصلہ کیا تھا
31:23ہمیں بڑا گناہ گزرا تھا
31:25لیکن جب کر دکھایا
31:27تو والا والا
31:28ابو بکر صدیق
31:29رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں
31:31جنہوں نے بالکل صحیح فیصلہ فرمایا تھا
31:34حضرت ابو حریرہ کہتے ہیں
31:35رضی اللہ تعالی عنہ
31:37کہ اگر ہمارے درمیان
31:39ابو بکر صدیق
31:40رضی اللہ تعالی عنہ
31:42نہ ہوتے
31:42نہ ہوتے
31:44تو آج دین اسلام
31:46اس شکل میں ہمارے سامنے نہ ہوتا
31:48تو سیدنا صدیق اکبر
31:50رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں
31:51کہ جو
31:53اسلام لانے کے بعد
31:55ہر وقت
31:57حضور نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ رہے
32:00اور پھر آپ کی خصوصیات بھی یہ ہیں
32:02کہ
32:03آپ کا نام صدیق
32:05کسی اور کا نام ایسا نہیں ہے
32:08اسی طریقے سے
32:09آپ رسولِ خدا
32:11صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
32:13غارِ سور میں
32:14تین راتوں تک رہے
32:17یہ خصوصیت
32:18یہ خصوصیت کسی اور کو حاصل نہیں
32:20آپ حضور نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ
32:24سفرِ حجرت میں
32:25رفیق رہے
32:26اللہ و اکبر
32:27اس میں کوئی اور تیسرا شامل نہیں تھا
32:30اسی طرح
32:31حضور نبی کریم علیہ السلام
32:33نے اپنی حیاتِ طیبہ میں
32:34آپ کو حکم دیا
32:36کہ آپ میری غیر موجودگی میں
32:37نماز پڑھائیں
32:38اللہ و اکبر
32:39اس طرح کئی خصوصیات ہیں
32:41جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی ہیں
32:44اور کیا خوب فرمائے
32:45میرے نبی علیہ السلام نے
32:46کہ انتا صاحبی فی الغار
32:49و صاحبی فی الحود
32:51اللہ و اکبر
32:52تو غارِ سور میں بھی میرا ساتھی ہے
32:55تو جنت میں
32:56ہوزِ کوسر پر بھی میرا ساتھ رہے گا
32:58کیا بات ہے
32:59غارِ سور میں بھی ساتھ ہیں
33:01مزارِ اقدس میں بھی ساتھ ساتھ ہیں
33:04اور انشاءاللہ جنت میں بھی
33:05میرے مصطفیٰ کی غلامی میں ساتھ ساتھ ہوں گے
33:08اور میں کیا کہوں گا
33:09میں آخری بات کہہ رہا ہوں
33:10کہ جب غارِ سور میں تشریف لے جانے لگے نا
33:15تو آپ نے حضور نبی کریم علیہ السلام سے
33:17کہا رسکی
33:17یا رسول اللہ آپ باہر رہے
33:19میں اندر جاؤں گا
33:21کوئی موزی چیز ہوگی
33:22موزی جانور ہوگا
33:23تو مجھے نقصان پہنچائے
33:24یا رسول اللہ آپ کو نقصان نہ پہنچائے
33:27آپ کو کچھ نہیں ہونا چاہیے
33:29تو پہلے غار میں خود داخل ہوئے
33:32اس کے بعد حضور نبی کریم علیہ السلام کو
33:34آنے کے لئے کہا
33:35جب پوری صفائی کر لے
33:36تو اس میں علماء فرماتے ہیں
33:38محدثین فرماتے ہیں
33:39قربان جائیں
33:40یہاں سے ہمیں یہ ملتا ہے
33:42کہ انسان کے وجود میں جب دل ہے نا
33:45اس دل میں جب تک
33:47سیدنا صدیقِ اکبر کی محبت نہیں آئے گی
33:50رسول اللہ علیہ السلام کی محبت آنے ہی سکتے
33:53اللہ تعالی ہم سب کو
33:54سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی نہوں سے
33:57سچی پکی محبت نصیف فرمائے
33:59اور ایسے ہی وہ لوگ ہیں
34:01جن کے لئے اللہ رب العالمین نے
34:03کیا خوف فرمایا
34:04اور فرمایا کہ
34:05لَهُمَّا يَشَّعُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ
34:08ذَلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ
34:10کہ یہی وہ لوگ ہیں
34:12کہ ان کے لئے ان کے رب کے پاس
34:14ہر وہ نعمت ہے
34:16کہ جس کو وہ چاہیں
34:17وہ جو نعمت چاہیں گے
34:22اللہ تعالی کے پاس
34:23ہر وہ نعمت موجود ہے
34:25جو وہ چاہیں گے
34:26اور فرمایا
34:27کہ نیکی کرنے والوں کی یہی جزا ہے
34:29اللہ تعالی
34:30خلیفہ اول
34:31سیدنا صدیقِ اکبر
34:32رضی اللہ تعالی
34:33انہوں کے مزارے پر انوار پر
34:35کڑو اڑھا رحمتِ برکتِ نازل فرمائے
34:37انشاءاللہ پھر کسی موقع پر ہم حاضر ہوں گے
34:39پھر کچھ عرض کریں گے
34:40اس کے ساتھی ہمارے اس پروگرام کا وقت
34:42اپنے اختتام کو پہنچا
34:43اللہ تعالی
34:44ہم سب کو
34:45آپ سب کو دینِ اسلام پر
34:47استقامت کے ساتھ
34:48عمل پیلا ہونے کی توفیق نصیب فرمائے
34:50جی ناظرین و سامعین
34:52فرمائے کے مطابق
34:53اب ہم سوالات کی طرف جائیں گے
34:55کسی کے ذہن میں
34:56اگر کوئی سوال ہو تو وہ کر سکتے ہیں
34:59جی
34:59سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:03مفتی صاحب میرا یہ سوال ہے
35:07کہ حضرت ابو وقر صدیق
35:09رضی اللہ تعالی عنہ کے
35:10دورِ خلافت کی سب سے بڑی کامیابی کیا تھی
35:13دیکھیں ایک تمہیں یہ بات ارس کروں
35:17بڑا پیارا سوال ہے
35:18حضور سیدنا صدیق
35:20اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا
35:22جو دورِ خلافت تھا
35:23وہ انتہائی مختصر تھا
35:25دو سال اور کچھ ماں تھا
35:28ٹھیک ہے
35:28لیکن اس میں بھی اگر دیکھا جائے
35:31تو بہت سے ایسے واقعات ہیں
35:33آپ نہ ہوتے
35:35تو ان واقعات سے نبرد آزما ہونا
35:38اتنا آسان نہ تھا
35:39سب سے پہلے قرآن کو
35:41بلکہ سب سے پہلے میں کہوں گا
35:43کہ تمام مسلمانوں کو
35:45تمام جتنے بھی اس وقت
35:47ایمان والے تھے
35:48حضور نبی کریم علیہ السلام کا
35:50جو وفاتِ ظاہری کا سانح ہے
35:53وہ معمولی نہیں ہے
35:54تمام صحابہ بہت زیادہ ہمزدہ تھے
35:58تو ان کو ایک پلیر فارم پر جمع کرنا
36:00ان کو متحد کرنا
36:02یہ سیدنا صدیقِ اکبر
36:04رضی اللہ تعالی عنہ کا
36:05خاصہ ہے
36:06کہ آپ نے سب کو ایک پلیر فارم پر
36:09جمع فرمایا
36:10پھر دوسرا
36:11قرآن کو جمع کرنا
36:13یہ بڑا عظیم واقعہ ہے
36:15بڑا عظیم کام ہے
36:16پھر اس کے علاوہ
36:17جو بغاوت پر ابر رہتے
36:19مختلف قبائل
36:20ان سے نبرد آزمہ ہونا
36:22پھر مانعینِ زکاة
36:23جو زکاة کا انکار کر رہتے ہیں
36:25ان سے زکاة لینا
36:27ان کو مجبور کرنا
36:28یہ تمام وہ واقعات ہیں
36:30جو اس مختصر عرصے میں ہوئے
36:31تو میں سمجھتا ہوں
36:32کہ بلا شبہ یہ ایک واقعہ نہیں
36:34کئی واقعات ہیں
36:35جو آپ کے دور خلافت میں
36:37آپ نے سر انجام دی ہے
36:39دوسرا کسی کے ذہن میں
36:42کوئی سوال اگر ہو
36:43السلام علیکم ورحمت اللہ
36:45مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے
36:48کہ حضرت ابو بکر صدیق
36:49رضی اللہ تعالی علیہ کو
36:51صدیق اکبر کا لقب ملا
36:53تو کیا یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
36:56نے آپ کو خود عطا کیا تھا
36:58دیکھیں
36:59ہمیں احادیث کریمہ میں
37:01زیادہ تر یہ ملتا ہے
37:04کہ ابو بکر
37:05ابو بکر
37:06آپ کا نام بھی ہمیں اتنا نہیں ملتا
37:08اچھا اب صدیق اکبر کیوں کہتے ہیں
37:11کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:15نے جس طرح میں نے درس قرآن میں بھی
37:16حدیث پاک پڑی تھی
37:17کہ جب میں نے
37:18علان نبوت کیا
37:20تو قل تم
37:21تم لوگوں نے کہا
37:23کیا کہا
37:23قذبتا
37:24مجھے جھٹلایا
37:25کہ آپ غلط بولتے ہیں
37:27ٹھیک ہے
37:27لیکن میرا ابو بکر وہ تھا
37:29کہ صدقتا وہ کہتا تھا
37:31کہ آپ سچ بولتے ہیں
37:32ٹھیک ہے نا
37:33تو حضور نبی کریم علیہ السلام
37:35نے ایسی کئی حدیث کریمہ ہے
37:36کہ جس میں آپ کی طرف صدق کی
37:39نزبت فرمائی
37:40پھر
37:43وَالَّذِي جَاءَ بِصْصِدْقِ وَصَدْقَ بِهِ
37:46تو یہاں پر بھی جسے تصدیق کی
37:48وہ کون ہیں
37:48سیدنا صدیقِ اکبر
37:50رضی اللہ تعالیٰ عنہو ہیں
37:52اور اسی لیے
37:53کہ آپ
37:54تمام انبیاء کے بعد
37:56رسولوں کے بعد
37:57سب سے افضل بھی ہیں
37:59تو اس احتوار سے
38:00آپ کو صدیق نہیں
38:01بلکہ صدیقِ اکبر
38:03کہا جاتا ہے
38:03رضی اللہ تعالیٰ عنہو
38:04تو حضور نبی کریم علیہ السلام کی
38:06حدیثِ کریمہ سے
38:07ہمیں ملتا ہے
38:08کہ آپ نے صدق کی نزبت
38:10آپ کی طرف فرمائی
38:11اسی طریقے سے
38:12آپ دیکھیں
38:13تصدیق کرنے والا
38:14جب شبہ حجرت
38:15شبہ میراج واقعہ ہوا
38:17تو جب آپ کے پاس آئے
38:19کتنے لوگوں نے انکار کیا
38:20تو آپ نے کیا فرمایا
38:21اِنِّي لَأُصَدِّقُهُ بِعَبْعَدَ مِنْ ذَلِكَ
38:24میرا نبی
38:25اس کے علاوہ بھی کچھ کہے گا
38:27تو صدق ابو بکر جو ہے
38:29وہ بلا چونچرا
38:31اس سے زیادہ کی بھی تصدیق کرے گا
38:33تو اس لئے آپ کو صدق اکبر کہا جاتا ہے
38:35جی ناظرین و سامعین
38:36اس کے ساتھ ہی
38:37ہمارے اس پروگرام کا وقت
38:38اپنے اختتام کو پہنچا
38:40پھر کسی درسِ قرآن کے پروگرام میں
38:42آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
38:43اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:45پروگرام درسِ قرآن
38:47بعنوان خلیفہ اول
38:49سیدنا ابو بکر صدق
38:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
38:52ہم آپ سے اجازت چاہیں گے
38:53اس دعا کے ساتھ
38:54پوری ٹیم بھی اجازت چاہیں گے
38:56اس دعا کے ساتھ
38:57کہ اللہ رب العالمین
38:58آپ کا
38:58ہم سب کا حامیو ناصر رہے
39:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments