- 6 weeks ago
- #darsequran
- #hazratabubakarsiddique
- #aryqtv
Dars e Quran Ba-Mutaliq Hazrat Abu Bakr Siddique RA
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah
00:30Bismillahirrahmanirrahim
01:00صدق اللہ مولانا العظیم
01:01عمد و صدق کے بعد حضرت اکرامی
01:03اللہ تبارک و تعالیٰ کا پاکیزہ کلام کتابِ لا رعی بفی
01:08صحیفہِ رحمت میرے سامنے کھلی ہوئی ہے
01:11اور سورہِ توبہ کی آیت نمبر چالیس میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے
01:17اس مبارک آیت کے اندر اللہ تبارک و تعالیٰ نے
01:21اپنے محبوب علیہ السلام کے سفرِ حجرت کو ذکر فرمایا
01:26عقیدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اعلانِ نبوت فرمایا
01:31چالیس سال کے عمر میں اظہارِ نبوت فرمائی
01:34اور دعوتِ اسلام آپ نے دینی شروع کی تو کفار نے ستانہ شروع کیا
01:40سازشیں شروع کی
01:42عقیدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے صحابہِ کرام
01:45اور آپ کے آلِ بیعتِ اتھار پر ترہ ترہ کے مظالم کرنے لگے
01:50حضور علیہ السلام تائف کے میدان میں تشریف لے گئے
01:54دعوت دینے کے لیے وہاں بھی
01:56عباش لڑکوں کو آپ کے پیشے لگایا
01:58اور آپ پر پتھراؤ کرایا
02:01اور آپ لہو لہان ہوئے
02:03پھر مکہ مکرمہ میں تشریف لائے
02:05آپ پر جو ہے
02:07شیبِ عبی طالب کے اندر آپ کے خاندان کو
02:10سب کو محصور کیا گیا
02:11سجدے کی حالت میں آپ پر اوجلی ڈالی گئی
02:15ترہ ترہ کے ظلم و ستم ڈھائے گئے
02:18پھر اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے
02:20صحابہ کرام حجرت کر کے
02:23پہلی حجرت حجرت اول
02:25حبشا کی طرف
02:26سیدنا عثمانی غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:29اپنے گھر والوں کے ساتھ
02:30تو دوسرے صحابہ کرام نے حجرت فرمائی
02:33اور پھر آخر کے اندر جو ہے
02:35یہ جو آیتِ کریمہ کے اندر ذکر ہے
02:37کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے حکم آ گیا
02:40کہ آپ اس شہرِ مکہ کو چھوڑ دیں
02:44اور یہاں سے حجرت کر کے چلے جائیں
02:46حالانکہ آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
02:48اس شہر سے بڑی محبت فرمایا کرتے تھے
02:51یہ حضور علیہ السلام کا مولد تھا
02:54محبتِ وحی
02:55اور یہیں پر حضور علیہ السلام کا بچپن گزرا
02:58جوانی گزری
03:00چالیس سال کے عمر میں یہیں پر
03:02اعلانِ نبوت فرمایا
03:04اس شہر سے بڑی محبت اور بڑا تعلق تھا
03:07اور اب تبارک و تعالیٰ نے
03:09اس شہر کی قسم کو بھی جب ذکر فرمایا
03:11تو اس میں بھی خاص طور پر
03:13نسبتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو ذکر فرمایا
03:16کہ لا اقسم بحاد البلدی
03:18وانتحلم بحاد البلد
03:20ابھی میں شہر کی قسم یاد کرتا ہوں
03:23اور اس وجہ سے
03:24حالانکہ برکتیں ہی برکتیں
03:26اللہ کی نشانیاں ہیں
03:27بہت ساری
03:28لیکن فرمایا کہ اس وجہ سے
03:30کہ آپ یہاں پر موجود ہیں
03:31آپ کا یہ مولد ہے
03:33محبتِ وحی ہے
03:34اور آپ کا موجود ہونا
03:36یہ بہت بڑے احزاز و اکرام کی بات ہے
03:39وہ وقت آ گیا
03:40کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے
03:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:45حجرت کا ارادہ فرما لیا
03:46اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
03:51آپ نے فرمایا
03:52کہ ابو بکر ہم نے
03:53کسی لمبے سفر کے لیے جانا ہے
03:56اور آپ جو ہے
03:57اس کے لیے تیاری کر لیں
03:59حضرتِ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:03ایک گھوڑا تیار کیا
04:04اور اس کے بعد جو ہے
04:06آپ انتظار فرمانے لگے
04:08حضرتِ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:11انتظار فرمانے لگے
04:12کہ آقا عدو جہانسہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
04:14کب حکم آتا ہے
04:15اللہ کے نبی صلی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:18سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
04:21اعتماد میں لیا
04:22ان کو تیار کیا
04:24اپنے اس بہت بڑے سفر کے لیے
04:27اپنی معیت میں
04:29اور رفاقت کے لیے
04:31جس ذات کا انتخاب کیا
04:33وہ ذاتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:36تب ہی آج
04:38خطیب جب ذکر کرتے ہیں
04:40تو کہتے
04:40افضل البشر عباد الانبیاء
04:42اب تحقیق
04:44ابو بکر نے صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:46چمعے کے خطبات کے اندر
04:49جب آقا عدو جہانسہ
04:50اللہ تعالیٰ عنہ کے بعد
04:52نام لیا جا ہے
04:54تو وہ سب سے پہلے
04:55خلفاء راشدین میں سے
04:58حضور کے صحابہ میں سے
05:00سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام نامی
05:03اس میں گرامی ذکر کیا جاتا
05:05تو حضور علیہ السلام نے
05:06اپنی اس
05:08سفر کی
05:09رفاقت و معیت کے لیے
05:11آپ کا انتخاب کیا
05:12دوسرا انتخاب فرمایا
05:14نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ عنہ نے
05:16چونکہ حضور کے پاس
05:18آلِ مکہ کی بہت ساری
05:20امانتیں موجود تھے
05:22آلِ مکہ
05:23اپنی امانتیں
05:25آپ کے پاس رکھوایا کرتے تھے
05:27ہم آپ کی نبوت اور رسالت کو تو نہیں مانتے ہیں
05:30لیکن یہ ہے
05:32کہ آپ صادق وعد الامین ہیں
05:34آپ جو کہتے ہیں وہ سچی بات کہتے ہیں
05:39اور اگر کوئی آپ کے پاس
05:40امانت رکھوائے تو
05:42کوئی اس امانت میں نہیں کرتے
05:43اللہ اکبر
05:44تو حضور علیہ السلام کے پاس
05:46آلِ مکہ کی بہت ساری
05:47امانتیں موجود
05:48تو مولا کائنات
05:51علی المرتضی
05:52شہرِ خدا
05:53کرم اللہ تعالیٰ وجہ الكریم
05:55سبحان اللہ آپ کا انتخاب ہوا
05:58ایک دوسرے کام کے لیے
05:59فرمایا کہ
06:00علی
06:01یہ لوگوں کی
06:02امانتیں واپس کر کے
06:04اور آپ نے بھی آ جانا ہے
06:05مولا کائنات
06:07علی المرتضی
06:08کرم اللہ تعالیٰ وجہ الكریم
06:09فرماتے ہیں
06:10حضرت فقیح ملت
06:12مفتی جلال الدین
06:13عمجدی رحمت اللہ تعالیٰ نے
06:15نے لکھا ہے
06:16آپ فرماتے ہیں
06:17کہ مجھے پتا تھا
06:18کہ آج حضور علیہ السلام
06:19کا جو بستر ہے
06:21یہ پھولو کی سیج نہیں ہے
06:24بلکہ یہ مقتل بنا ہوا ہے
06:25کیونکہ حضور علیہ السلام کے
06:28گھر کا
06:28محاصرہ کو فارنے کر لیا تھا
06:30اور انہوں نے
06:32حضور علیہ السلام کے
06:33سر کی قیمت
06:34سو اوٹ لگا دی تھی
06:35کہ جو حضور کو
06:37نعوذ باللہ شہید کرے گا
06:38اس کو سو اوٹ دیے جائیں گے
06:40فرماتے ہیں کہ
06:41جب نبی قلیسی صلی اللہ علیہ وسلم
06:42نے فرمایا کہ
06:43علی یہ میرے بستر پر
06:44سب چادر لے کے سو جاؤ
06:45اور صبح سب کی
06:47امانتیں واپس کر کے آ جانا
06:49فرمایا کہ
06:50کئی راتیں
06:51بستروں پر سوئے ہوں گے
06:53لیکن وہ رات بھی
06:54بڑی عجیب رات تھی
06:55بظاہر
06:56وہ بستر مقتل تھا
06:58لیکن چونکہ
06:59میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
07:01نے فرما دیا تھا
07:02تو مجھے حضور کے قول پر
07:04اتنا یقین تا
07:05کہ پہاڑ
07:06اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے
07:08درخت ہٹ سکتے ہیں
07:09لیکن مصطفیٰ کا قول
07:10نہیں بدل سکتا ہے
07:11مصطفیٰ کا قول
07:13ایسا تھا
07:14کہ جیسے
07:14لا تبدیل علی قریبات اللہ
07:16جیسے
07:17اللہ تبارک و تعالی نے
07:19اس لیے
07:19کہ ان کا قول
07:20وحی الہی ہوتا ہے
07:22ہے جی
07:22وَمَا يَنْتِقُ عَنِ الْحَوَا
07:25اِنْ هُوَا
07:26اِلَّا وَحْيُّیُّهَا
07:28فرما وہ تو
07:29اپنی طرف سے کچھ بولتے نہیں
07:30وہی بولتے ہیں
07:31جو رب تبارک و تعالی کا
07:32ارشاد ہوتا ہے
07:33تو یہ انتخاب کیا
07:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:36نے امانات کے لیے
07:38مولا کائنات
07:39علی و مرتضہ
07:40کرم اللہ تعالی و جل کریم کا
07:42چونکہ
07:42اللہ کا عمر تھا
07:43حکم تھا
07:44کہ
07:44اس سفر کو
07:46زیادہ سے زیادہ
07:46پوشیدہ رکھا جائے
07:48لیکن کچھ امور ایسے تھے
07:49کہ کچھ نکچ کو
07:50تو شامل کرنا ہے
07:51تو شمولیت کے لیے
07:53اللہ تبارک و تعالی نے
07:54ذاتِ ابو بکر کا انتخاب کیا
07:57اور ذاتِ علی و مرتضہ کا انتخاب کیا
08:00سبحان اللہ
08:01سبحان اللہ
08:02اور اس کے بعد
08:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:05نے فرمایا
08:06کہ ابو بکر تیار ہو
08:08کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:10میں تو اس رات سے تیار ہوں
08:12جو پہلی مرتبہ آپ نے کہا تھا
08:14کہ ہمیں کسی لمبے سفر پر جانا ہے
08:17فرمایا
08:18کہ بالکل گھوڑے کو تیار کر کے
08:20اس رات سے میں بیٹھا ہوا ہوں
08:21اور انتظار کر رہا ہوں
08:23کہ کب میرے آقا کا حکم آئے
08:25اور ہم چل پڑے
08:26سبحان اللہ
08:28کیا محبت ہے یارِ خار کی
08:31اور کیا اللہ تبارک و تعالی نے
08:33ان کو اعزاز عطا فرمایا
08:35نکل پڑے
08:36اب جانا ہے
08:38مدینہ منورہ شریف
08:40جس کا پہلے نام
08:41یسرب تھا
08:43لیکن وہ یسرب یسرب نہیں رہا
08:45جب آقا اے دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
08:47کے مبارک قدم لگ گئے
08:50تو وہ یسرب
08:51مدینہ منورہ
08:53طابہ طیبہ بن گیا
08:55غبار المدینہ تشفاء من کل لدائن بن گیا
08:59اللہ نے اس کی غبار کے اندر بھی برکتے رکھی
09:01تو جانا ہے
09:02مدینہ منورہ شریف
09:04لیکن غار کی طرف پہلے چلے گئے
09:07اچھا غار کی طرف
09:08جیسے چلے
09:09چلے غار کی طرف
09:11غار پر جب پہنچے
09:13غار کے موں پہ پہنچے
09:15تو سیدن ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
09:17آپ کو غار پہ لی جانے کے لیے
09:20اپنے کندے پر سوار کیا
09:21بارے نبوت
09:24اپنے کندے پر سوار کرنا
09:26یہ معمولی بات نہیں ہے
09:28اللہ اکبر
09:29اور یہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
09:31ان کو اعزاز عطا فرمایا
09:33اور بچوں میں یہ کہوں گا
09:35بلکہ یہ بھی انتخاب ربی ہے
09:37جس طرح حضور علیہ السلام کے
09:40صحابہ کرام جو ہے
09:42یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا انتخاب ہے
09:45کہ کون صحابی بنے گا
09:47فرمایا صحابی
09:49کسی ریاضت و مجاہدے کی وجہ سے نہیں بنتا ہے
09:52اور فرمایا سارے ریاضت و مجاہد والے پیچھے رہ جاتے ہیں
09:56فرمایا یہ خالصتاً
09:58اللہ تبارک و تعالیٰ کا انتخاب ہوتا ہے
10:01یہ انتخاب ربی ہے
10:03اور یہ صحابہ کرام
10:05یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
10:08انتخاب شدہ منتخب شدہ لوگیں
10:10سیدنا عبداللہ بن مسعود نے فرمایا
10:12اختارہم اللہ لصحبت نبیہی و اقامت دینی
10:15فرمایا اللہ نے ان کو چل لیا
10:17حضور علیہ السلام کی
10:19صحبت و معیت کے لیے اور دین کے لیے
10:22اسی طرح سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ کو
10:25اس سفر حجرت کے لیے
10:27اللہ نے منتخب فرما لیا
10:29کہ ابو بکر ہوں گے
10:30ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
10:32حضور کو اپنے کندے پر بٹھا کر
10:35اور غاریں فور پر چڑے
10:37جب غار کے مو پر پہنچے
10:39تو عرض کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:42آپ اندر داخل نہیں ہوں گے
10:45پہلے میں جاؤں گا
10:46جیسے ایک خادم ہوتا ہے
10:48فرمایا پہلے میں جاؤں گا
10:50اور جا کر اس غار کو دیکھوں گا
10:51صاف کروں گا
10:52پھر آپ تشریف لائیں گے
10:53اندر غیر اس غار کو صاف کیا
10:55اور ہر جگہ جہاں جہاں سراخ تھے
10:59کوئی موزی چیز نہ نکل آئے
11:01کوئی سام بچھو نہ نکل آئے
11:02اور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف نہ دے
11:05بند کر رہے کر رہے سراخوں
11:08تو یہاں کے
11:09جب کپڑے ختم ہو گئے
11:10تو اپنی کمیز کو پھاڑ پھاڑ کر سراخوں کو بند کیا
11:13آقا تو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو اندر بلایا
11:16جو نے فرمایا
11:17ابو بکر کیا تم نے کیا اپنی کمیز کا
11:19کیوں یہ پھاڑ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے
11:22یا رسول اللہ
11:24یہ سراخوں کو بند کرنے کے لیے
11:26کہ میرے آقا کو تکلیف نہ پہنچے
11:28میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی
11:32موزی چیز جو ہے
11:33وہ تکلیف نہ پہنچا دے
11:35سب سراخ بند کر دیئے
11:37اور ایک سراخ باقی رہ گیا
11:39تو وہاں پر اپنا پاؤں کا انگوٹھا رکھ لیا
11:41آقا عدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے آ کر
11:43ایک روایت ہے کہ ویسے حضور نے آرام فرمایا
11:46ایک مشکات المصابی کی روایت ہے
11:48جو آپ نے صاحب کے اندر پڑھتے ہیں
11:50کہ حضور ساتھ و سلام نے
11:51سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ کے
11:54گود میں سر رکھا اور آرام فرمایا
11:56کیا خوبصورت بنظر ہے
11:58اللہ اکبر
11:59اِذْ هُمَا فِي الْغَار
12:01کوئی اور نہیں ہے
12:02دو ہی یہ غار کے اندر
12:04اِذْ هُمَا فِي الْغَار
12:05اِذْ يَقُولُ الْصَاحِ
12:07سَانِ يَسْنَائِنِ اِذْ هُمَا فِي الْغَار
12:09دو میں سے دوسرا
12:11ہائے ہائے ہائے
12:12یہی غار کے اندر موجود ہیں دونوں
12:14اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی
12:16انوار و تجلیات
12:17اور رحمتوں کی برسات ہو رہی ہے
12:20اور حضور نے اپرا سرِ انور رکھا ہوا ہے
12:23اور اس غار کی تنہائیوں میں
12:25سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
12:28کو فیضِ نبوت عطا کیا جا رہا ہے
12:31برکتیں دی جا رہی ہیں
12:33غار کے اندر آرام فرمارے
12:35حضور نے سر رکھا ہوا ہے
12:36اچانک جو ہے سامپ آیا اور آ کر
12:39سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
12:42کو دسنا شروع کیا
12:44دس رہا ہے سامپ
12:46بچوں
12:47میں اور آپ پہ انسان ہیں
12:49ہمیں اگر کوئی ہلکا سا مچھر
12:52کٹ لے چونٹی کٹ لے
12:53تو اچانک ہم بدک جاتے ہیں مارتے ہیں
12:55اس کو کہتے ہیں سامپ نے اس نکال لیا
12:57چونٹی نے کٹ لیا مچھر نے کٹ لیا
12:59یہاں صورتحال ہے
13:01کہ زہریلا سامپ
13:03دنگ پر دنگ مار رہا ہے
13:04دنگ پر دنگ مار رہا ہے لیکن آپ
13:07پاؤں کو ہٹا ہی نہیں رہے
13:09بلکہ پاؤں کو کیا نہیں ہٹا رہے
13:11مشکا شریف کی میں نے روایت پڑی
13:13وہاں تو یہ ہے کہ لم یا تحرک
13:15آپ حرکت بھی نہیں کر رہے
13:16آپ اپنے
13:19جسم کو حرکت بھی نہیں دے رہے کیوں
13:21کہ آقا عدو جہاں
13:23صلی اللہ علیہ وسلم گود میں آرام فرما رہے ہیں
13:25حضور کی کہیں نیند نہ خراب ہو جائے
13:27حضور علیہ السلام کی
13:29کہیں نیند خراب نہ ہو جائے
13:31لیکن بارا جب
13:33سامپ نے بار بار بار بار
13:35ڈنک مارا تو آپ کی
13:37آنکھوں سے جو ہے وہ آنسو جاری
13:40اور ساری ہو گئے تکلیف کی وجہ سے
13:42درد کی وجہ سے
13:43اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ
13:45انور پر آنسو گرے
13:47حضور نے فرمایا ابو بکر
13:49تجھے کس چیزی نے رولا دیا
13:51یا رسول اللہ مجھے سامپ نے ڈنک مار دیا
13:54حضور السلام نے
13:55اپنا لعاب دہن مبارک لگایا
13:57اور اللہ تبارک و تعالی نے ان کو
13:59شفاہ عطا فرمایا
14:00لیکن آپ یہ دیکھیں ان صحابہ اکرام
14:04اللہ حضرت امام علیہ السنت نے فرمایا
14:06نا کہ مولا علی نے
14:08واری تیری نیند پر نماز
14:10اور صدیق نے تو
14:12اپنی جانوار دی
14:13یہ دیکھیں آپ یہ صحابہ اکرام
14:16نے یہ درس دیا ہے
14:18کہ بھئی یہ ساری چیزیں
14:20یہ مقامات و مراتب تب حاصل
14:22ہوتے ہیں کہ جب فرا فر رسول ہو جاتا ہے
14:25جب اپنا
14:26سب کچھ آقائد و جہاں
14:28صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے لیے
14:30وار دیتا ہے
14:31انہوں نے نیند کو وارا
14:33انہوں نے جان کو وار دیا
14:35صدیق نے تو
14:38غار میں جان کو وار کر دیا
14:40کہ بھئی یہ جان ہے تو جان جاتی ہے
14:42جائے لیکن میرے آقا
14:44صلی اللہ علیہ وسلم کو تقدیف نہ پہنچے
14:46اور پھر جو ہے
14:48آپ نے یہ کیا کہ غار کے اندر جب آ رہے تھے
14:51تو عرب کے اندر
14:52یہ جو قدموں کے نشانات والے
14:54ماہر لوگ ہوتے ہیں
14:55کفار نے یہ لگا دیئے
14:57کہ بھئی تلاش کرو تلاش کرو پورے علاقے کے اندر
15:00تو وہ جو قدموں کے نشانات کا
15:02ماہر ہے وہ چلتا چلتا چلتا چلتا
15:04غار کے پاس پہنچا
15:07اللہ کا عمر دیکھے
15:09اللہ کی قدرت دیکھے
15:10آگے اس کو نشانات نظر نہیں آ رہے ہیں
15:13سیدر ابو بکر صدیق
15:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک غلام تھے
15:18عامر بن فہرہ
15:20ان کو انہوں نے لگایا
15:21وہاں تھا کہ تم یہاں بکریاں چراؤ
15:23تاکہ نشانات مٹ جائیں
15:24دوسرا اللہ کے حکم سے
15:27مکڑی نے اس غار کے موپر
15:30جالا تان دیا
15:31اس لیے ربی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:33کہ مکڑی کو نہ مارا کرو
15:35چھپکلی ملے تو اس کو مار دو
15:38وہ تو پھونکے مار رہی تھی نا وہاں
15:40سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو جب جلایا جا رہا تھا
15:43پھونکے مار رہی تھی
15:44اور مکڑی نے یہاں پر
15:46دونوں کے دیکھیں چھوٹے چھوٹے عمل ہیں
15:48ایک تعظیم رسول کا عمل ہے
15:51اور ایک عذیت رسول کا
15:53یوذور اللہ و رسول اللہ اکبر
15:55تو دونوں کے کردار کو دیکھیں
15:57نہ تو
15:59اس جو ہے
16:01چھپکلی کے پھوکے مارنے سے
16:03کوئی آگ بڑ جانی تھی
16:04لیکن دونوں کے کردار
16:07نے ثابت کر دیا
16:08کہ کون نبی سے محبت کرتا ہے
16:11اور کون نبی کو عذیت دینا چاہتا ہے
16:12اللہ ہوگا
16:13وہاں پہنچے تو دیکھا کہ یہ تو مکڑی نے جالات آنا ہوا ہے
16:16یہاں تو کوئی ہے ہی نہیں انسان ہی نہیں
16:18تو عامر بن فہرہ
16:20وہ بکریوں کو وہاں چراتے رہتے ہیں نشانات بھی مٹ گئے
16:23اور دوسرا دن بر کی خبریں لا کر بھی دیتے تھے
16:26کوئی آس پاس کیا کہہ رہا ہے کوئی بدہ
16:28سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے
16:32عبداللہ بن ابو بکر
16:34آپ جو ہے
16:35دن کی خبریں شہر سے لا کر
16:38شام کو دیتے تھے
16:40کہ باہر کیا بات ہو رہی ہے
16:41اسمہ بنت ابو بکر
16:43وہ کھانا تیار کر کے لے کے آئے کرتی تھی غار کے
16:46یعنی پوری آلِ ابو بکر جو ہے وہ خدمت کے ادر لگی ہوئی ہے
16:52اور سب کو نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:55اتنا مشکل ترین محرالہ تھا
16:58اللہ اکبر
16:59لیکن سب کو اعتماد میں لیا
17:01اس کا مطلب ہے
17:03کہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
17:05اور آپ کے خاندان پر
17:07حضور کا کتنا اعتماد تھا
17:09کتنا زیادہ اعتماد تھا
17:11کہ سارا خاندان گھر کی خواتین غلام بیٹا
17:15سب کمبہ لگا ہوا ہے
17:17خدمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:20اور آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
17:22کہ کہیں حضور کو تکلیف
17:23نہ پہنچ جائے
17:25کوئی کافر یہاں نہ پہنچ سکے
17:27اور وہاں پر کیا بات ہو رہی ہے
17:29اس کے حوالے سے
17:30تین دین اور تین داتے جو ہے وہ غار کے اندر رہی
17:34اور یہ
17:34پیارے بچوں
17:37اتنا بڑا مرحلہ ہے
17:39آپ درس نظامی کے اندر
17:41مشکات المصابی پڑھتے ہیں
17:43وہاں پر ایک حدیث پاک پڑھیں گے
17:45کہ ایک مرتبہ سیدنا
17:46عمر فاروق رضی اللہ تعالی رونا شروع ہو گئے
17:50اور فرمانے لگے
17:51کہ میرے بھائی ابو بکر
17:53میری زندگی کی
17:55ساری نیکیاں لے لو
17:57وہ ایک غار کے رات
18:00اور دن کی جو خدمتِ مصطفیٰ ہے
18:02وہ نیکی مجھے دے دو
18:03یہ میری زندگی کی نیکیاں نہیں ہیں
18:07یہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
18:10مرادِ رسول
18:12دعائے رسول
18:14آدل من اصحاب
18:16حضور نے فرما ہے
18:17میرا عمر جن راہوں سے گزر جاتا ہے
18:19شیطان بھاگتا ہے
18:20اللہ اکبر
18:21ان کی نیکیاں اتنی پوری روح زمین پر
18:24انہوں نے عدل کا نظام قائم کیا
18:26لیکن وہ کہتے ہیں کچھ بھی نہیں
18:28وہ جو میرے بھائی ابو بکر نے
18:30غار کے اندر آقائد و جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
18:33کی خدمت کی ہے
18:34میری زندگی کے سب نیکیاں میں حبا کرتا ہوں
18:37وہ ایک نیکی مجھے دے دے
18:38اور پھر رونا شروع ہو گئے
18:41فرمایا اس کا کوئی مقابل نہیں ہے
18:43اس کا کوئی بدل نہیں ہے
18:46جو میرے بھائی
18:47ابو بکر نے غار میں
18:48آقائد و جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:50خدمت کی ہے
18:51اور حضور علیہ وسلم کے لیے
18:53اپنی جان کو بھی قربان کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے
18:57جب غار کی طرف آ رہے تھے
18:59پھر مدینہ منورہ شریف کی طرف آ رہے تھے
19:01تو حضور علیہ وسلم یہ چل رہا ہے
19:03ادھر دیکھیں
19:04یہ حضور چل رہے ہیں
19:05ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کبھی آگے آ جاتے
19:07کبھی دائیں طرف
19:09کبھی بائیں طرف
19:10کبھی پیچھے
19:11حضور نے فرمایا
19:12ابو بکر یہ کیا کر رہے ہو
19:13یا رسول اللہ میں آپ کے دائیں طرف چلتا ہوں
19:16مجھے لگتا ہے
19:17کوئی بائیں طرف سے حملہ آور نہ آ جائے
19:19میں ادھر آ جاتا ہوں
19:20پھر مجھے اچانک خیال آتا ہے
19:22کوئی سامنے سے حملہ آور نہ آ جائے
19:23میں آپ کے آگے آ جاتا ہوں
19:25کہاں کہیں سے کوئی تیر آئے
19:27تلوار آئے
19:28کوئی برچہ آئے
19:29وہ ابو بکر کے سینے پہ لگے
19:32میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف نہ پہنچے
19:34اللہ اکبر
19:35اللہ اکبر
19:36یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:37میں چاہتا ہوں
19:39کہ تکلیف کوئی غم پہنچے
19:40تو مجھے پہنچے
19:41میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو
19:43کوئی تکلیف نہ پہنچے
19:44حضور نے فرمایا
19:45ابو بکر
19:46اب غم نہ کیجئے
19:52اللہ تبارک و تعالی ہمارے ساتھ ہے
19:54یہ نہیں کہا کہ
19:54اللہ تبارک و تعالی میرے ساتھ ہے
19:58میں اللہ کا نبی ہوں
19:59نبی کریسے سلم نے
20:01اس معیت کے اندر
20:03جو اللہ کی معیت خاصہ ہے
20:05اس کے اندر اپنے ساتھ
20:07اپنے ساتھی ابو بکر کو بھی شامل فرمایا
20:09قرآن کا مطن ہے
20:11فرمایا لا تحزن
20:12لا تحزن ان اللہ معانا
20:15فرمایا آپ غم نہ کیجئے
20:17بے شک
20:17اللہ تبارک و تعالی ہمارے ساتھ ہے
20:20ذرا توجہ کیجئے قرآن کی طرف
20:21بچو قرآن کی طرف
20:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:25فرمایا تم نے مدد نہیں کی
20:29تو کیا ہوا
20:30فقد نصرہ اللہ
20:32تحقیق اللہ تعالی نے
20:33اپنے محبوب کی مدد فرمائی
20:35اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا
20:38سَانِ يَثْنَائِنِ اِذْهُمَا فِي الْغَالِ
20:40فرمایا
20:41کہ جب کفار کی شرارتوں کی وجہ سے
20:44آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
20:45کو مکہ مکرمہ چھوڑنا پڑا
20:47جب کفار نے حضور السلام کو بے وطن کر دیا
20:51مختلف ہمارے بزرگوں نے ترجمہ کیا
20:53لیکن سب نے ترجمہ کرتے ہوئے
20:56چاہے آلہ حضرت کا ترجمہ دیکھیں
20:58حضرت سید غزالی زمان کا ترجمہ دیکھیں
21:02پیر کرم شاہ صاحب کا ترجمہ دیکھیں
21:03بچوں ترجمہ کرتے وقت ایسا کیا گیا ہے
21:07کہ کہیں کوئی بے عدبی نہ ہو جائے
21:09کہ قرآن ہمارے دل میں
21:11اللہ اور اس کے رسول کی محبت و تعظیم پیدا کرے
21:15اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا
21:17ثانِيَثْنَائِنِ
21:17فرمایا جب کفار کی شرارتوں کی وجہ سے
21:20انہیں مکہ مکرمہ سے نکلنا پڑا
21:22حضور جب مکہ سے نکلے اور
21:24مکہ کی بلندی پر کھڑے ہوئے
21:26تو یہ تھنڈی ہوا مکہ کی دی
21:28اور کہا کہ اے میرے شہر مکہ میں
21:31تجھے کبھی نہ چھوڑتا
21:32اگر میری قوم جو ہے مجھے ستاتی نہ
21:35حضور ساتھ سلام کو مکہ مکرمہ سے
21:38اتنا پیار تھا
21:39اور اتنا چاہتے تھے مکہ مکرمہ کو
21:42لیکن آپ یہ دیکھیں
21:44کہ جب حضور ساتھ سلام مدینہ منورہ شریف کو
21:47اپنا مسکن بنا لیا
21:48پھر دس سال کے بعد
21:50آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم فاتح بن کر آئے
21:53اب مکہ مکرمہ فتح ہو گیا ہے
21:56لشکر جرار ہر طرف
21:58جو ہے حضور ساتھ سلام کے زیر نگین آ گیا
22:01لیکن ایسا نہیں حضور نے کیا
22:03کہ اب میں دوبارہ مکہ میں
22:05فرمایا اب مدینہ میرا مسکن ہو گیا تو ہو گیا
22:08اب اختیار کر لیا
22:10مدینہ کے انصار نے
22:13جو محبتوں اور وفاؤں کا
22:15تقاضہ کیا
22:16اور جو انہوں نے پیش کی ہیں
22:18ان کا تقاضہ یہ ہے
22:19کہ اب وفاؤں کا بدلہ وفاؤں سے دیا جائے
22:22اب قیامت تک
22:24آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کا
22:26جسد انور اور حضور
22:28مدینہ منورہ شریف میں موجود ہیں
22:30اور سارا جہان
22:32اللہ کے حکم سے وحی پر آ رہا ہے
22:34لیکن حضور علیہ السلام کی محبت
22:47مکہ مکرمہ سے
22:48فرمایا کہ جب وہ
22:54بے وطن ہوئے کفار کی شرارتوں کی وجہ سے
22:57کفار نے کا دیا
22:58تو ثانی اور اثنائن
23:02ثانی دوسرا
23:04اثنائن دو
23:06فرمایا دو میں دوسرا
23:08اِذْهُمَا پھر تصنیہ کا سیغہ
23:11اِذْهُمَا فِي الْغَار
23:13جب وہ دونوں غار کے اندر
23:15یعنی یہ مسلم ہو گیا
23:17کہ تیسرا کوئی
23:18بولو بچو تیسرا کوئی
23:20تھے ہی دو
23:22بار بار
23:22ثانی بھی یہی بتاتا ہے
23:25اِذْهُمَا بھی یہی بتاتا ہے
23:27اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ
23:31جب انہوں نے فرمایا
23:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:36اپنے صاحب سے
23:37اپنے صحابی سے
23:39اپنے ساتھی سے
23:40اللہ اکبر
23:41کیا فرمایا
23:42لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهُ مَعَانَا
23:45آپ غم نہ کیجئے
23:46بے شک اللہ تبارک و تعالی
23:48ہمارے ساتھ ہے
23:49یہ جو پیارے بچوں
23:51قرآن مجید فرقان حمید
23:52کہ یہ عقیدہ بھی آپ سمات فرمالیں
23:54چونکہ قرآن کے درس کے اندر آپ آئے ہیں
23:57تو یہ جو لفظ ہے
23:58اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ
24:01فرمایا کہ جب انہوں نے فرمایا
24:03اپنے صاحب سے
24:05کہ غم نہ کیجئے
24:06یہ پورے قرآن کے اندر
24:09صحابیتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:12منسوس ہے قرآن سے
24:14قرآن کی نسے قطی سے ثابت ہے
24:17یعنی عام لفظوں کے اندر
24:19سادہ لفظوں میں میرے بچوں آپ یہ سمجھیں
24:21کہ جو سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:25کی صحابیت کا منکر ہے
24:27وہ قرآن کی اس آیت کا
24:30اور ان الفاظ کا منکر ہے
24:32قرآن کہہ رہا ہے
24:33اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ
24:35جب انہوں نے فرمایا
24:36حضور نے فرمایا
24:37اپنے صاحب سے
24:38اپنے صحابی سے
24:39اب غم نہ کیجئے
24:40اللہ ہمارے ساتھ ہے
24:41فَانْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلِهِ
24:44وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرُوْهَا
24:46پس اللہ نے ان پر سکینہ نازل فرمایا
24:48کس پر سکینہ نازل فرمایا
24:50حضور پر تو ہما بک سکینہ اتر رہا ہے
24:54یہاں تو بیچینی کی کیفیت ہے
24:56سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر
24:59رب تعالیٰ فرماتا ہے
25:00حضور پر تو اتر رہا تھا
25:02ان پر بھی سکینہ اتر گیا
25:03حضور کی دعا برکت سے
25:05کہ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللَّهُ مَانَا
25:07فَانْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلِهِ
25:10فرمایا
25:10کہ اللہ نے ان پر سکینہ اور اتمنان نازل کیا
25:13وَأَيَّدَهُ أَيَّدَ يُعَيِّدُ تَعِيدًا
25:16تَعِيد فرمائی ان کی
25:18بِجُنُودِ اللَّمْ تَرَوْهَا
25:20فرمایا ایسے لشکر کے ساتھ
25:22کو ان کو دیکھا نہیں جا سکتا
25:24فضائے بدر پیدا کر
25:26فرشتے تیری نسرت کو
25:28اتر سکتے ہیں گردوں سے
25:30قطار اندر قطار اب
25:31بِجُنُودِ اللَّمْ تَرَوْهَا
25:33ایک ایسے لشکر سے
25:35فرمایا ان کو جید دیکھا نہیں جا سکتا
25:37وَجَعَلَ قَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُ السُفْلَ
25:39وَقَلِمَةُ اللَّهِهِ الْعُلِيَةِ
25:42فرمایا کافروں کی بات
25:50اللہ نے کفار کی بات
25:52کو نیچے کر دیا اور
25:53قلیمت اللہ کو بلند و بالا کر دیا
25:56اور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
25:57مدینہ منورہ شریف کی طرف چل پڑے
26:00میں بس اختتام کی طرف بڑھوں گا
26:02واللہ عزیز حکیم
26:03اللہ تبارک و تعالی زبردست تھا
26:05اور حکمت والا
26:05مدینہ منورہ شریف جب پہنچے
26:09تو مدینہ کے اندر تو پہلے سے
26:11لوگ انتظار کر رہے تھے
26:12اروہ بن زبیر جو ہے
26:16وہ
26:16نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم کو
26:18ایک مرتبہ
26:19مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ
26:20مکہ آئیتے تک سفید کپڑے دیئے تھے
26:23وہ سفید کپڑے حضور پہن کر
26:25تشریف لا رہے تھے
26:26سید ربوکر صدیق رضی اللہ
26:28تر غار میں تین سال سات
26:29تین دن سات رہے
26:31تو جب مدینہ منورہ شریف کے اندر
26:33لوگ پہلے سے انتظار کر رہے تھے
26:35انتظار کرتے کرتے
26:37روزانہ آتے اور آکے ٹیلے کے پاس بیٹھتے
26:39انتظار کرتے کرتے شام کو واپس آ جاتے
26:42اچانک ایک جو ہے
26:43راہب نے آواز ماری
26:45کہ اے عرب والو
26:47جس کا تم انتظار کر رہے تھے
26:50وہ آ گیا ہے
26:51وہ تشریف لے آئے ہیں
26:53جو ہماری کتابوں کے اندر نشانیاں تھی
26:55وہ سفید کپڑے پہن کر
26:57دو جلوگر ہو رہے ہیں
26:58تب مدینہ کے سارے برونجار کی بچیاں
27:01سارے قبیلے نکلے
27:03اور تلعال بدر علینا من سریت الودائی
27:06وَجَبَتْ شُكْرُ عَلَيْنَا مَا دَعَا لِلَّهِ
27:10آگئے وہ تشریف لے آگئے
27:12اللہ کی رحمت آگئی
27:14مدینہ منورہ شریف کے اندر
27:16قبا کے مقام پر حضور السلام نے
27:18قیام فرمایا
27:19اور پھر جہاں پر مسجد نوی ہے
27:21حضرت ابو عیوب انساری
27:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
27:24میزبانی کا اللہ نے شرف عطا فرمایا
27:26اور اونٹنی پر حضور
27:28حضور نے فرمایا
27:29ہر کہارے کہتا تھا
27:30انساری میرے گھر پر
27:31حضور نے فرمایا
27:33یہ میری اونٹنی معمور من اللہ ہے
27:34فرمایا کہ
27:35جس کے دروازے پر جا کر بیٹھ جائے گی
27:38وہی میرا مزبان ہوگا
27:39اللہ تعالیٰ نے حضرت سیدنا
27:41ابو عیوب انساری
27:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
27:44یہ عزاز عطا فرمایا
27:45میں اسی پر بات کو مکمل کرتا ہوں
27:47صرف ایک منٹ کے اندر آپ کی توجہ چاہوں گا
27:50کہ دیکھیں سیدنا ابو بکر صدیق
27:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لئے
27:52قرآن نے کہا
27:53سانیس نائن
27:55کیا کہا
27:56سانیس نائن اذہما فلغار
28:00وہ سانی ہیں
28:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:03سب سے پہلے یہ دیکھنا بچو
28:04حضور نے سب سے پہلے
28:06تبلیغ اسلام فرمائی
28:07اس کے بعد دوسری تبلیغ کرنے والے
28:10سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
28:13آپ نے سیدنا عثمان غنی
28:15اور دوسرے صحابہ اکرام کو
28:16آپ نے عزیز عبد الرحمن بن عوف کو
28:18جلیل و قدر صحابہ اکرام کو دعوت دیئے
28:20آقاید و جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:21ہجرت فرمائی
28:22ان کے ساتھ سانی ہجرت کے اندر یہ ہے
28:24مدینہ منورہ شریف کے اندر
28:26بدر میں دیکھیں
28:28حضور کے ساتھ سانی ہیں
28:29عہد میں دیکھیں
28:30حضور کے ساتھ سانی ہیں
28:31ہر بقام پر دیکھیں
28:33مغازی کے اندر دیکھیں
28:35اور پھر آقاید و جہاں صلی اللہ
28:37کا مبارک مسلح
28:38حضور علیل ہوئے
28:40تو حضور نے فرمایا
28:40ابو بکر سے کہو
28:45کہ لوگوں کو نماز پڑھائے
28:46مسلح پر بھی سانی
28:48اور پھر اللہ نے
28:50کیسی شان عطا فرمائی
28:51کہ حضور قبر انور کے اندر
28:53اپنے قبے کے اندر
28:54وہاں پر بھی سانی کا اعزاز
28:57اللہ نے دیا
28:58تو ابو بکر صدیق رضی اللہ
28:59نبی کریشہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:01کے حدیث پاک ہے
29:02فرمایا جب میدان معاشر ہوگا
29:03سب سے پہلے میری قبر شک کی جائے گی
29:06فرمایا
29:08دوسری جو قبر شکر ہوگی
29:10میرے ابو بکر کی ہوگی
29:11پھر سید نے عمر فاروق کی
29:13میں اپنے ساتھیوں کو لوگ کے
29:14میدان معاشر میں جا رہا ہوں گا
29:16اور فرمایا
29:17کہ جنت میں
29:18سب سے پہلے میں داخل ہوں گا
29:20ہے جی
29:20فرمایا
29:21جنت کا اول
29:22جنت اللہ کی ہے
29:25لیکن اس کا افتتا
29:27آقاید و جہاں صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے
29:29فرمایا
29:30اس کے بعد
29:31میری امت میں
29:32اگر کوئی جنت میں داخل ہوگا
29:34تو میرا ابو بکر داخل ہوگا
29:36تو آپ دیکھیں
29:37کہ تبلیغ سے لے کر
29:39ہجرت سے لے کر
29:41اور اس کے بعد
29:42امامت سے لے کر
29:43مغازی سے لے کر
29:45قبر سے لے کر
29:46حشر سے لے کر
29:48اور جنت میں بھی
29:49ثانی سنائن
29:51ہر مقام پر
29:52اللہ نے آپ کو
29:53ثانی کا لقب اتا فرمایا
29:54لیکن میرے بچوں
29:56ایک چیز یاد رکھ لینا
29:57ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
29:59حضور سے جو والہانہ محبت کی ہے
30:02وہ تو لجبال ہے نا
30:04ان سے جو محبت کرتا ہے
30:05وفائیں کرتا ہے
30:06کی محمد سے وفا تونے
30:08تو ہم تیرے ہیں
30:09یہ جہاں چیز ہے کیا
30:11لاؤ ہو قلم تیرے ہیں
30:13پھر انہوں نے کیسا
30:14اپنی وفاؤں کا سیلہ دیا
30:16کہ ان کو بلند و بالا درجہ
30:18عطا فرما دی
30:19یہ پیغام ہے
30:20سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
30:22زندگی کا
30:23کہ اپنے آقا صلی اللہ تعالیٰ عنہ سے
30:26والہانہ محبت کرو
30:28ایک مرتبہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:31کسی پوچھا
30:32کہ حضور جوانی میں
30:33شباب میں
30:34جب مکہ مکرمہ کے اندر
30:35لوگ مٹکو کے اندر شراب لے کر بیٹھے ہوتے تھے
30:38آپ نے کبھی قبولِ اسلام سے پہلے بھی شراب پی
30:41ابھی قبولِ اسلام نہیں ہوا
30:45اعلانِ نبوت نہیں ہوئی
30:47حضور نے دعوت
30:47فرمایا
30:48اس وقت بھی کبھی میں نے شراب کو
30:51اپنے موہ کے ساتھ نہیں لگایا
30:53فرمایا
30:54کبھی میں نے بتو کی عبادت نہیں کی
30:56تو میرے بچوں یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے سراؤنڈنگ کے اندر
31:00خرابیاں سر پر چڑھتی جا رہی ہیں
31:02تو آپ کہیں کہ یار سارے لگے ہوئے ہیں
31:05موبائل آیا ہوا ہے
31:06سب گماتے جا رہے ہیں
31:07گماتے جا رہے ہیں
31:08چل بھئی
31:09فوکٹ میں سب دیکھ رہے ہیں
31:10تو ہم نے کہا ہم بھی دیکھ لیں
31:11نہیں نہیں
31:12یہ بات نہیں ہوتی
31:13بات یہ ہے کہ سب لگے ہوئے ہو
31:15ہمیں وہ کام کرنا ہے
31:17جو اللہ اور اس کے رسول کیا
31:18حکم ہو
31:19اور ان کے اطاعت کا کام ہو
31:21رب تبارک و تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائے
31:23باخر دعوانا
31:25ان الحمدللہ رب العالمین
31:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:28مفتی صاحب میرا آپ سے سوال ہے
31:30کہ سواقہ
31:32جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
31:35سازش کے طور پر آیا تھا
31:37اور اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
31:40کو نعوذب اللہ
31:41قتل کرنے کے منصوبے سے آیا تھا
31:43اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:45اسے کچھ فرمایا تھا
31:47وہ ہمیں اس کے بارے میں
31:49کچھ رہنمائی فرما دیں
31:50کہ کیا فرمایا تھا
31:51حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:52اس کے بارے
31:53یہ بڑی اچھی اپنے توجہ دلائی ہے
31:55ہجرت کے واقعے کے اندر
31:57یہ بھی ایک بڑا اہم ترین موڑ تھا
31:59کہ جس فقط کفار مکہ نے
32:01نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم کی
32:02سرعانور کی قیمت ایک سو اونٹ رکھی
32:04تو بہت سارے لوگ
32:06ان اونٹوں کی لالج کے اندر نکل پڑے
32:07اچھا آج کے زمانے کے اندر
32:09تو آپ بچے کہیں گے
32:11ابھی اونٹ کو لے کے کیا کریں گے
32:12اس کو کہاں پا لیں گے
32:13کہاں رکھیں گے
32:15لیکن آپ یہ سمجھیں
32:16کہ وہ سہرہ کی لینڈ کروزر تھی
32:18کہ ایک سو لینڈ کروزر کا
32:21کسی کو کہا جائے
32:22سمجھیں
32:23تو سوراقہ بن مالک نکل پڑا
32:26اور وہ بڑا تیز تھا
32:27بڑا ہوشار تھا
32:29اور قدموں کے نشانات کا بھی بڑا ماہر تھا
32:36اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا
32:38کہ پیچھے آ رہا ہے
32:39سورا ساتھ و سلام نے فرمایا
32:41کہ سوراقہ رک جاؤ
32:42اور نہیں رکا
32:43وہ آگے بڑھنے لگا
32:44تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعائے
32:46سرر فرمائی
32:47اور وہ زمین کے اندر دس گیا
32:48جب زمین کے اندر دسا
32:51تو اس نے پناہ طلب کی
32:53امان طلب کی
32:54لیکن بچوں قربان جائیں میرے آقا سلام پر
32:57کہ دشمن ہے
32:57زمین پر دسا ہوا ہے
32:59کابو کے اندر آ گیا
33:00پناہ جب طلب کی
33:02تو حضور نے پناہ عطا فرما دی
33:04فرمایا زمین سوراقہ کو چھوڑ دے
33:06سوراقہ بن مالک باہر آ گیا
33:08لیکن لالچ پھر سوار ہو گیا
33:09دوبارہ پیچھے چل پڑا
33:11پھر حضور نے دعائے ضرر کی
33:13اور پھر وہ زمین کے اندر دس گیا
33:15پھر اس نے امان طلب کی
33:16اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر امان عطا فرما دی
33:19پھر حضور نے تاریخی جملہ فرمایا
33:21کہ سوراقہ تم یہ کیا
33:23یہ اونٹھو کی لالچ کے اندر تم پھر رہے ہو
33:26ایک وقت آئے گا
33:28کہ کیسر و کسر کے سارے
33:30سونے کے امبار لگے ہوئے ہوں گے
33:32اور میری نگاہیں تو دیکھ رہی ہیں
33:34کہ جس وقت کیسر و کسرہ
33:36کا وہ سونہ چاندی کے امبار لگے ہوں گے
33:39اور کنگن میں تمہارے
33:40تمہارے ہاتھوں کے اندر کنگن دیکھ رہا ہوں ہیں
33:43کیسر و کسرہ کے
33:44اللہ اکبر
33:45پھر وہ ایمان لے کر آ گیا
33:46سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
33:49کہ مبارک زمانے کے اندر
33:50جب فتوحات ہوئیں
33:52اور دو سپر پاورز
33:53ٹوٹتی ہیں
33:54اور سونے کے امبار مدینہ کے اندر لگے ہوئے
33:57کہاں کہاں سے مجاہدین چل کے آئے ہیں
34:00لیکن کسی نے ایک رتی برابر سونہ بن رکھا
34:02سب لاکر امبار لگا دی
34:04رکھتی ہے
34:04تو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
34:07فرمایا کہ کہاں ہے سوراقہ بن مالک
34:09فرمایا کہ سوراقہ کو بولاؤ
34:11یہ قیسر و قسرہ کے کنگن میں
34:13اپنے ہاتھوں سے پیناوں گا
34:15حالانکہ سونا پہنا مرد کے لیے
34:17ناجائز ہے
34:18لیکن چونکہ میرے آقا صلی اللہ تعالیٰ نے
34:20خودی آتا فرمایا تھا
34:22اور یہ حضور کی تخصیص تھی
34:24یہ اعزازاں و تخصیصاں
34:26آقا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
34:30اپنے ہاتھوں سے
34:32سوراقہ کو وہ سونے کے کنگن پہنائے
34:34تو یہ بھی ہجرت کے واقعے کے اندر
34:37بڑا اچھا آپ نے توجہ دلائیے
34:39بہت خوبصورت واقعہ
34:40اللہ تعالیٰ برکتہ رحمتہ آتا فرما
34:42کسی اور کا سوال بیٹا
34:43اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
34:46مفتی صاحب میرا یہ سوال ہے
34:48کہ جیسے حضرت ابو بکر صدیق
34:50رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
34:52ان کو اللہ تعالیٰ نے
34:53اتنی فضیلت اور اتنے مقامات
34:55عطاق کیے
34:56تو ان کے والدین کو بھی یہ شرف حاصل ہوا
34:59کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
35:00کو ایمان کی حالت میں دیکھا
35:02دیکھیں سیدنا ابو بکر صدیق
35:04رضی اللہ تعالیٰ نے کو
35:06صحابہ اکرام کے اندر
35:07یہ احزاز حاصل ہے
35:08یہ اکرام حاصل ہے
35:10کہ آپ خود بھی اسلام لے کر آئے
35:13اور آپ کے والد بھی اسلام لے کر آئے
35:16آپ کے بیٹے بھی اسلام لے کر آئے
35:19آپ کی بیٹیاں بھی اسلام لے کر آئیں
35:21اور آپ کے پوتے بھی اسلام لے کر آئے
35:23نہ صرف اسلام لے کر آئے
35:25بلکہ آپ کی چار پشتوں کو
35:28اللہ تعالیٰ نے حضور کے صحابی
35:30ہونے کے عزاز عطا فرمایا
35:31اسلام لانا تو چلو
35:34نسل در نسل چلا آ رہا ہے
35:35تو ابو قحافہ آپ کے والد تھے
35:38اور ان کو بھی اللہ تعالیٰ نے
35:40ایمان کی توفیق عطا فرمائی
35:42تو یہ تمام صحابہ کے اندر
35:44یہ بڑی خصوصیت ہے یہ آپ نے بڑی اچھی توجہ دلائی
35:46یہ صحابہ اکرام کے اندر
35:48سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
35:50نے کو اللہ تعالیٰ نے
35:52جن خصوصیات سے جن اعزازات سے
35:54جن اکرامات سے نوازہ ہوا تھا
35:56ان میں ایک یہ بھی کرم تھا
35:59کہ آپ جو ہے
36:00آپ کی چار نسلیں اور چار پشتیں
36:03ایمان لے کر آئیں
36:04جس وقت نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم
36:06بخاری شریف کی حدیث پاک ہے
36:07حضور السلام عمر بن عوف کے درمیان
36:10صلح کرانے کے لئے تشریف لے گئے
36:12اور دوران نماز مسجد کے اندر
36:14جب حضور تشریف لائے
36:15اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
36:18انہوں نے نماز پڑھا رہے ہیں
36:19تو دوران نماز جب صحابہ کرام نے
36:22تصفیق کرنی شروع کی
36:25تو سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
36:27مسلح امامت چھوڑا
36:29اور نماز پڑھتے پڑھتے
36:31بخاری کے حدیث پاک
36:32نماز پڑھتے پڑھتے جو ہے
36:35مسلح سے پیچھے ہٹ گئے
36:37حضور نے فرمایا
36:38انہیں کچھ مکہ نہ کہا
36:39اپنی جگہ پر رو
36:41لیکن آپ پیچھے ہٹ کے
36:43حضور نے نماز پڑھائی
36:44بعد میں حضور نے پوچھا
36:45کہ ابو بکر تمہیں کسی سے روک دیا
36:47تم نماز کے اندر پیچھے ہٹ گئے
36:49تو انہوں نے اپنے
36:50اپنا نام نے لیا
36:51انہوں نے اپنے والد کا نام لیا
36:53ابو قحافہ کا
36:54یہ بخاری شریف کے الفاظ ہے
37:04یا رسول اللہ
37:05ابو قحافہ کے بیٹے کی کیا مجال ہے
37:08کہ وہ رسول خدا صلی اللہ کے آگے
37:10کھڑے ہو کر نماز پڑھائے
37:12یہ ہے وہ بنیاد
37:14یہ ہے وہ اساس
37:15ہمارے بزرگوں نے
37:17جو حضور کی تعظیم و محبت کا
37:19بچوں سبق دیا ہے
37:21وہ آج کا کوئی نیا سبق نہیں ہے
37:24کہ اس صدی کے اندر
37:25کوئی امام احمد رضا نے
37:27کوئی نئی فکر دے دیا ہے
37:28کہ بھئے حضور کی تعظیم کرو
37:30حضور کی تعظیم کرو
37:31نئی نئی نئی
37:32یہ افضل البشر
37:34اباد انبیاء
37:35سیدنا ابو بکر صدیق دے کر گئے تھے
37:37تب ہی اقبال نے کہا
37:38کہ شوق تیرا اگر نہ ہو
37:40میری نماز کا امام
37:42میرا قیام بھی حجاب
37:44میرا سجود بھی حجاب
37:47باخر دعوانا
37:48ان الحمدللہ رب العالمين
37:50اللہ اللہ یہ شرف سے دیتے
37:57اکبر آپ کا انبیاء کے
38:04مات رتبہ سب سے بڑھ کر
Comments