Shan e Hazrat Ali ul Murtaza RA

Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P

Host : Safdar Ali Mohsin

Guest : Dr Mufti Hafiz Irfanullah Saifi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Hasnain Mazhari

#islam #ShaneHazratAliulMurtazaRA #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈرہبوں کا جر نہیں
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم وصل اللہ تعالی على نبینا الكریم وعلى علیہ التاہرین وصحبہی اجمائین
00:10رہتا ہے جو علی کی محبت سے دور دور
00:15ہوتا ہے وہ حضور کی شفقت سے دور دور
00:21جو دستِ بوت و راب پر بیعت نہ کر سکا
00:23فردوس کی رہے گا بشارت سے دور دور
00:27حیدر نے شہر فقر کی بنیاد ڈال دی
00:31کسرِ ملوکیت کی عمارت سے دور دور
00:34ممکن نہیں شعور سے اس دور کا بیان
00:38جتنا ہیں اہلِ بیت نجاست سے دور دور
00:42جس میں رکم فضائلِ آلِ نبی نہ ہوں
00:46رکھتا ہوں خود کو ایسی روایت سے دور دور
00:50مشکل کشا کے در پہ جھکا دو سرِ نیاز
00:53مشکل کشا کے سر پہ جھکا دو سرِ نیاز
00:57سنسار میں رہو گے ہلاکت سے دور دور
01:00سنسار میں رہو گے ہلاکت سے دور دور
01:04ہلاکت سے دور دور
01:05ناظرینِ مکرم
01:07السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:09پروگرام شانِ علی اور مرتضی کررم اللہ وجل کریم کے ساتھ
01:14داتا کی نگری لاہور سے ایئر وائی کیو ٹی وی پر
01:16آپ کا میزبان صفدر علی محسن رجب شریف کی ان پاکیزہ ساعاتوں میں
01:20آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
01:21ہماری خوشبختی ہے کہ آج کی اس دوسرے پروگرام کے ذریعے
01:27حضرت مولا کائنات سیدنا علی المرتضی کررم اللہ وجل کریم کی
01:32بابرکت بارگاہ میں عزت والی بارگاہ میں
01:35اور بلند بارگاہ میں پیش کرنے کی سعادت پا رہے ہیں
01:38آئیے بڑھتے ہیں آج کے عزت محب مہمانوں کے تعارف اور خیر مقدم کی طرف
01:43ہماری آج کی اس نشیس میں آج کی دوسرے پروگرام میں
01:47حضور مولا کائنات کے خدمت میں اپنی عقیدتیں پیش کرنے کے لیے
01:50جو سکولرز تشریف لائیں اس پر سب سے پہلے میں خیر مقدم کروں گا
01:54گیریین یونیورسٹی لاہور کے بڑے وقی استاز
01:57ہمارے بہت قدیمی مشفق اور مہربان
02:00ہر دفعہ تازہ گفتگو سے ہماری سباتوں کے دریچوں پر دستک دیتے ہیں
02:05بڑے خوبصورت روان اور عالی انداز میں اپنا نکتہ نظر
02:09ہمیشہ پیش کرنے کا آپ ہنر بھی جانتے ہیں
02:11فن بھی جانتے ہیں اور یہ سعادتیں اور صلیقیں
02:15اللہ نے آپ کو وافر عطا کی ہیں
02:16جنابِ ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی صاحب
02:19السلام علیکم
02:20علیکم السلام
02:21مولا کائنات کی بز میں آپ کا خیر ملک
02:23اور دوسری شخصیت آپ کا تعلق بھی
02:26داتا کی نگری لاہور سے ہے
02:28تحقیق و تدقیق آپ کا میدان ہے
02:30بڑے خوبصورت توازو بڑے انداز میں
02:32ہمیشہ اپنا پیغام انہوں نے
02:34اے ایر وائی کیو ٹی وی کی سکرین سے
02:35پوری دنیا کے ناظرین تک
02:37اس کو شیئر کیا ہے
02:39میری مراد ہے
02:40انتہائی مکرم اور محترم
02:41جنابِ مفتی غلام یاسین نظامی صاحب
02:44السلام علیکم
02:44علیکم السلام ورحمت اللہ
02:46نظامی صاحب
02:47حضور مولا کائنات کی بز میں آپ کا خیر ملک
02:49جزاکم اللہ
02:50میرے تیسرے مہمان
02:51سنہ خان
02:51سنہ گو
02:52سنہ گر
02:53جن کے کلم کو
02:54اللہ رب العزت نے تخلیق کی بہت ساری دولتوں سے نوازہ ہے
02:57بہت خوش گلوبی
02:58خوش الہان بھی
02:59خوش آواز
03:00خوش انداز
03:01جنابِ حسنین مزہری
03:03السلام علیکم
03:04حسنین بھائی خوش آمدید
03:06آپ کے ناتیاں نظرانے سے
03:07ہمیں پروگرام کا سلسلہ آگے بڑھانا ہے
03:10مہربانی فرمائیے
03:11حضور سرور کائنات
03:13صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
03:15چند نات شریف کے منتخاب اشار
03:16شہرِ نبی ہے سامنے آہِ
03:37دیرے دیرے سے بات کی دیئے آہِ
04:01مہربانی فرمائی خوش آمدید
04:07ان کی گلی میں دیکھتے
04:17رکھیے ذرا قدم
04:23ان کی گلی میں دیکھتے
04:39رکھیے ذرا قدم
04:44خود کو بہت سنبھالیے آہِ
04:53ستا بولیے
04:59ان سے کبھی نہ کیجئے
05:08اپنی صدا بلن
05:15ان سے کبھی نہ کیجئے
05:27اپنی صدا بلن
05:33پیشے نبی جو آئیے آہِ
05:40ستا بولیے
05:46پیشے نبی جو آئیے آہِ
05:56ستا بولیے
06:00ہر ایک سے کی جیئے گا
06:08یہاں مسکرا کے بعد
06:13ہر ایک سے کی جیئے گا
06:27یہاں مسکرا کے بعد
06:35جسے بھی بات کی جیئے آہِ
06:42ستا بولیے
06:48ام جد وہ جان لیتے ہیں
06:58سال کے دل کی بات
07:05ام جد وہ جان لیتے ہیں
07:15سال کے دل کی بات
07:22پھر بھی جو دل
07:28مچل اُٹھے آہِ
07:32ام جد وہ جان لیتے ہیں
07:36ام جد وہ جان لیتے ہیں
07:40جس کے آہِ
07:42جان لیتے ہیں
07:45ام جد وہ جان لیتے ہیں
07:46ام جد کہ جو دل کی بات
07:47I am not a man, I said, say it.
07:53I'm not a man, I said, say it.

Recommended