- 1 day ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Sharm o Haya
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Sharm o Haya
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you.
00:30God bless you.
01:02God bless you.
01:08God bless you.
01:14God bless you.
01:21God bless you.
01:28God bless you.
01:36God bless you.
01:39God bless you.
01:41God bless you.
01:53God bless you.
02:18God bless you.
02:23God bless you.
02:24God bless you.
02:54God bless you.
02:59God bless you.
03:03God bless you.
03:13God bless you.
03:20God bless you.
03:26God bless you.
03:38God bless you.
03:38God bless you.
03:40God bless you.
03:43God bless you.
03:44God bless you.
03:44God bless you.
04:00God bless you.
04:14God bless you.
04:16God bless you.
04:19God bless you.
04:20God bless you.
04:20God bless you.
04:22God bless you.
04:24God bless you.
04:26...
04:26...
04:28...
04:29...
04:31Allah Ta'ala نے شرم و حیاء کو انسان کی مٹی میں کون دیا ہے
04:35قرآن پاک میں شرم و حیاء کو ایمان کا بنیادی حصہ
04:40پاکیزہ معاشرے کی بنیاد اور اللہ کی رضا کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے
04:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید فرمایا
04:50کہ حیاء ایمان کی جڑھ ہے
04:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید فرمایا
04:57کہ ہر دین کا ایک اخلاق ہوتا ہے اور دین اسلام کا اخلاق شرم و حیاء ہے
05:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید فرمایا
05:09کہ حیاء کا نہ ہونا باعث سے ہلاکت ہے
05:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید فرمایا
05:16کہ اللہ جب جن لوگوں کو ہلاک کرنا چاہتا ہے
05:20تو ان کے دل سے حیاء کو اٹھا لیتا ہے
05:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحاب اکرام سے فرمایا
05:29کہ بڑے حیاء کرنے والے ہیں
05:31تو صحاب اکرام نے کہا کہ
05:33یا رسول اللہ کون تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
05:38وضاحت کرتے ہوئے فرمایا
05:40کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے آنکھوں کے کانوں کی
05:44زبان کی اور دل کی اور خیالات کی حفاظت کرتے ہیں
05:48یہی لوگ حیاء کرنے والے ہیں
05:51حیاء دھال ہے جو انسان کو برائیوں اور گناہوں سے روکتی ہے
05:55اور سچائے کی طرف گامزن کرتی ہے
05:58حضرت آدم علیہ السلام کی مثال
06:01قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے دی ہے
06:03جب حضرت آدم علیہ السلام نے
06:05جنت کی پوشاہ کو تاری
06:06تو انہیں شرم محسوس ہوئی
06:08کہ انہوں نے کچھ پہناوا نہیں ہے
06:10تو انہوں نے اپنے جسم کو درختوں کے پتوں سے
06:13ڈھاپنا شروع کر دیا
06:14یہ بات انہوں کو کسی نے سکھائی نہیں تھی
06:17اس لیے کہ زہنب صاحبہ
06:19حیاء کا وصف اللہ تعالیٰ نے
06:21انسان کے دل میں فطری طور پر رکھا ہے
06:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:27اپنے گھر میں
06:29آرام فرما رہی تھے
06:30دروازے پہ دستک ہوئی
06:32تو ابو بکر صدیق
06:34اجازت مانگی اندر آنے کی
06:36تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:37پنگلی مبارک سے کپڑا ہٹا
06:43انہیں اندر آنے کی اجازت دے دی
06:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گفتو کی
06:47اور پھر گفتو کو ختم ہوکے
06:48وہ چلے گئے
06:49اس کے بعد حضرت عمر آئے
06:51تو پنگلی مبارک سے کپڑا ہٹا رہا
06:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:54جیسے آرام فرما رہے تھے
06:56ویسے ہی آرام فرماتے رہے
06:57پھر اس کے بعد حضرت عثمان آئے
07:00دروازے پہ دستک دی
07:02تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی نے کہا
07:05کہ یا رسول اللہ حضرت عثمان آئے
07:07تو انہوں نے کہا کہ آنے کی اجازت دے دو
07:09تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فوراں
07:11زینب صاحبہ پنگلی مبارک کا جو کپڑا جو تھا
07:14وہ صحیح کر لیا
07:16ملاقات کر کے جب چلے گئے
07:18تو حضرت عائشہ نے کہا
07:19کہ یا رسول اللہ جب حضرت ابو بکر آئے
07:21تو آپ ارام فرماتے رہے
07:23جب عمر آئے تو آپ ارام فرماتے رہے
07:25اور جب عثمان آئے تو آپ نے فوراں پنگلی
07:28مبارک کا کپڑا صحیح کر لیا
07:30تو اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
07:34کہ اے عائشہ جس سے فرشتے بھی حیاء کریں
07:38تو میں اس سے حیاء کیوں نہ کروں
07:40تو دیکھیں زینب صاحبہ
07:42اللہ تعالی نے اپنے لیے بھی حیاء کو لازم کر لیا ہے
07:46جب کوئی بارش بزرگ بڑی عورت جوان
07:49اور گناہگار اپنے گناہوں پر توبہ کرتا ہے
07:52اور اللہ توبہ قبول نہیں کرتا
07:54یا دعا قبول نہیں کرتا
07:55تو اللہ کو خالی ہاتھ لوٹاتے ہوئے حیاء آتی ہے
07:59چاہے دعا کرنے والا کتنا ہی بڑا گناہگار کیوں نہ ہوں
08:05تو شرم و حیاء کا وصف ایک ایسا وصف ہے
08:08جو انسان کو ترقی کی طرف گامزن کرتا ہے
08:11اور برائیوں سے دور رکھتا ہے
08:14سبحان اللہ سبحان اللہ
08:16بے شک بے شک اور شرم و حیاء کا ہونا
08:19ہر ایک انسان کے لیے
08:21اپنے اندر اس چیز کا ہونا بہت زیادہ ضروری ہے
08:25ضربینہ آپ اشارت فرما دیجئے
08:27کہ قرآن مجید فرقان حمید میں
08:29حیاء کے احکامات کا جو بنیادی مقصد ہے
08:32اس تعلق فرمائیے گا
08:34بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:36آج کا موضوع شرم و حیاء بہت ہی امدہ موضوع ہے
08:39اور ہر زمانے کی ضرورت ہے
08:41کہ اس حوالے سے گفتگو کی جائے
08:42ہم بظاہر دیکھتے ہیں کہ حیاء ایک مختصر ساتھ چھوٹا سا لفظ ہے
08:46لیکن اس کی گہرائی میں دیکھیں
08:47تو بڑے ڈیپ میننگز لیے ہوئے ہیں
08:49یہ انسانی شخصیت کی بنیاد ہے
08:52اس کے عصاف کی بنیاد ہے
08:53اس کے لیے ضرورت اس چیز کی ہے
08:55کہ وہ اس پر عمل کری ہے
08:57انسان کے لیے اشد ضروری ہے
08:59پھر جب ہم بات کرتے ہیں
09:01شرم و حیاء کے ایمان کے ساتھ
09:03کنیکشن کی تو ایز بھی نو کہ ایمان
09:05اور شرم و حیاء ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہے
09:08کیونکہ ایمان کی جتنی بھی شاقیں ہیں
09:10اس میں سے عام ترین جو شاق ہے
09:12وہ حیاء ہے
09:13حیاء انسان کی باطنی زندگی کا نام ہے
09:16اسمت کی دیوار ہے
09:18انسان کا وقار ہے
09:20پیغمبروں کا شعار ہے
09:21آپ نے بات کی ہے کہ قرآن پاک میں
09:23حیاء کی احکامات کا بنیادی مقصد کیا ہے
09:25تو اس کے جو کچھ بنیادی نقاط ہے
09:27میں ہاں میں اختصار کے ساتھ ذکر کرنا چاہوں گی
09:29کہ ایک تو یہ ہے
09:30کہ اچھے معاشرے کا قیام
09:32باہیا باوقار
09:33ڈیسنسی کے ساتھ خواتین و عزرات
09:35اس معاشرے میں
09:36اپنے فرائض کی انجام کی
09:38بجاوری کا بہترین طور سے احتمام کر سکیں
09:41انفرادی اور اجتماعی طور پر بھی
09:42اور ظاہری اور باطنی طور پر بھی
09:44طہارت ان دونوں کا
09:45میلز اور فی میلز کا
09:47بچوں کا بوڑوں کا
09:48خواتین کا مقدر ٹھائے
09:50پھر اخلاقی نظام کا قیام کس قدر ضروری ہے
09:53کہ جس میں بدنگاہی کا ارتکاب نہ ہو
09:55انسان بری باتوں سے بچتا چلا جائے
09:57اس کی نگاہ کی حفاظت ہو
09:58اس کی سوچ کی فکر کی حفاظت ہو
10:01اور ڈیفنیٹلی پھر اس کا جو نظام زندگی ہے
10:04سب سے پہلے اس کی آزا کا نظام ہے
10:06نظر درست رہتی ہے
10:07دماغ درست رہتا ہے
10:08اچھی سوچیں اس کی زندگی کا خاصہ بنتی چلی جاتی ہے
10:11پھر معاشرتی برائیوں کا سردے باب
10:14بھی اس کا ایک اہم ترین مقصد ہے
10:15کہ انسان سوسائٹی میں
10:17بہیائی اور برائی کو پھیلنے سے
10:19رکھا چلا جائے
10:20تو بڑی پاکیزہ فضا معاشرے میں چنم لیتی ہے
10:23پھر میلز اور فیملز
10:24دونوں کے لیے بہت دامیٹس
10:26کہ ان کو پتا ہو
10:27ہماری یہ لیمیٹیشنز ہیں
10:29ہماری حدود و قیود ہیں
10:30پھر وہ دونوں کی ایک دوسرے کی رسپیکٹ کا بھی خیال رکھ سکیں گے
10:33اور اپنے کاموں کو بہتر طور سے انجام دے سکیں گے
10:36حیاء انسان کو بائزت بناتی ہے
10:38باوقار بناتی ہے
10:39سنجیدگی اور مطانت اس کا خاصہ بنتی ہے
10:41پھر ہم یہ بھی تو جانتے ہیں
10:42کہ جو حیاء دال شخص ہوتا ہے
10:43وہ بڑا فیمس
10:44لوگ آئیڈیالائز کرتے ہیں
10:46کہ یہ حیاء دال شخص ہے
10:47اس کے وقار میں اضافہ ہوتا ہے
10:48گوئے حیاء اس کو ممتاز بنانے میں
10:50اہم کردار ادا کرتی ہے
10:52بے شک
10:52اور پھر خاندانی نظام کی مضبوطی کا یہ اہم ترین ذریعہ ہے
10:56کہ جو کسی مس انڈسٹائننگز کی وجہ سے
10:58برائیوں کی وجہ سے
10:59خدا نہ خاصتہ بے حیائی کی وجہ سے
11:01رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
11:02تو یہ رشتوں کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے
11:05یہ عمل جو احکامات قرآن پاک کے میں
11:07حیاء کے حوالے سے بتائے گیا
11:09اور سب سے بڑھ کریں
11:10اللہ رب العزت کتنا راضی ہوتا ہے
11:12اللہ تعالیٰ خوش ہو جاتا ہے
11:14اور اللہ اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا
11:17دنیا اور آخرت میں ہمارے لیے
11:19کامیابی اور کامرانی کو لے کر آتی ہے
11:21پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ شرم ہویا
11:22اردو میں شرم کہا جاتا ہے
11:24ارابک میں حیاء کہا جاتا ہے
11:25اس کی ڈیمنشنز پر گوھر کرنا بہت زیادہ ضروری ہے
11:28کہ ایک تو اللہ تعالیٰ سے انسان حیاء کرتا ہے
11:30پھر مخلوق سے کرتا ہے
11:31پھر اپنے آپ سے بھی حیاء کرتا ہے
11:33اس حوالے سے میں یہ سٹڈی کر رہی تھی
11:34پھر ایک حیاء علماء کہتے ہیں
11:36وہ ہوتی ہے جو جبلی فطری طور پر
11:38انسان کے اندر نیچرل ہی پائی جاتی ہے
11:40چھوٹے بچوں کو آپ لے کر آئیں
11:41کچھ ان کو کہیں تو وہ شرم سا فیل کر رہے ہوتے ہیں
11:44یہ نیچرل
11:44اور ایک وہ ہوتی ہے جو قسبی ہوتی ہے
11:47یعنی انسان اللہ سے حیاء کرتا ہے
11:49اور دونوں جو پائی جائیں
11:50تب ہی انسان کامل حیادار بنتا ہے
11:52حضرت جنید بغدادی فرماتے ہیں
11:54کہ انسان تصور کرے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا
11:56پھر اپنے گناہوں کو یاد کرے
11:58غلطیوں کو تائیوں کو یاد کرے
11:59تو ایک کیفیت جنم لیتی ہے
12:01اسی کیفیت کا نام تو حیاء ہے
12:03کہ میرے اللہ تعالیٰ نے ناکان
12:05یہ خوبصورت آزا آئی ہے
12:06مجھے حصے عطا فرمائی ہے
12:08تو کیوں نہ
12:08میں اچھے آمال کی ادائیگی کا احتمام کروں
12:11اور بڑائی سے بچتا چلا جاؤں
12:12اسی کو تو حیاداری کہا جاتا ہے
12:14پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی
12:16ہماری کامل رہنمائی کرتی ہے
12:18نیچی نظروں کی شرموں
12:20حیاء پر درود
12:21اونچی بینی کی رفت پر لاکھوں سلام
12:23آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کردار میں
12:26گفتار میں
12:27آجزی اور انکساری میں
12:28قوتِ گوئیائی میں
12:30ہمیں کس طرح سے حیاء نظراتی ہے
12:31اور یہاں میں اپنی بات کو وائنڈ اپ کروں گی
12:33کہ قرآن پاک میں جو حیاء کے آقام
12:35ہمیں دیئے گئے
12:36سورہ نور میں
12:37سورہ آزاب میں
12:37آپ دیکھیں اس میں
12:38اجازت کی حقام ہے
12:40پاکیزگی کی ہیں
12:41محرم نہ محرم کفر
12:42ان کی ترتیب کے اندر بھی
12:44ہمیں حکمت نظراتی ہے
12:45کیا بات ہے
12:45کیا بات ہے
12:46سبحان اللہ
12:47ایک وقفہ لیتے ہیں
12:48حاضر ہوتے ہیں
12:49اس مقتصر سے وقفے کے بعد
12:51السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:53آپ دیکھ رہے ہیں
12:54پروگرام میری پہچان
12:56اور آج جناب
12:57ہم شرم و حیاء کے تعلق سے بات کر رہے ہیں
13:00اور مختلف انداز سے
13:02مختلف جہد سے بات کی گئی
13:04کہ شرم و حیاء
13:05کہاں کہاں
13:06اور ہر میدان میں ہی
13:07ہر جگہ ہی
13:08ضروری ہے
13:09شرم و حیاء
13:09جیسا کہ بتائے گیا نا
13:10کہ انسان کی شخصیت کے اندر
13:12فطری طور پر
13:14شرم و حیاء کا انصر
13:15یہ وصف موجود ہے
13:17اسے مزید نکھارنے کی ضرورت ہے
13:19دوران گفتگو بات بھی ہوئے
13:20ہمارے ساتھ جو
13:21ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ بھی موجود ہیں
13:24زرمینہ ناصر خاکی صاحبہ بھی موجود ہیں
13:26دونوں ہی کے جانب سے
13:27سہر حاصل گفتگو ہوئی
13:28اس تعلق سے
13:29ڈاکٹر صاحبہ
13:30اب آپ ارشاد فرمائیے گا
13:31حیاء اخلاق کی
13:33اساس اور انسانی
13:35سیرت کا
13:35بنیادی وصف ہے
13:37ڈاکٹر صاحبہ
13:37اس بات کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
13:39یہ بھی بتائیے گا
13:40اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں
13:41کہ حیاء
13:42اس کے تقاضے
13:43اپر اکلام کیجئے گا
13:45ایک انسان میں
13:46وہ کون سے
13:47اور صاف ہونے چاہیے
13:48ڈاکٹر صاحبہ
13:49کہ جو انسان کو
13:50حیاء کا پیکر بناتے ہیں
13:52کیا کہیے گا
13:53شکریہ زینب
13:54حیاء ایمان کی شاہ ہے
13:57اسلام کا تشکو سے
14:00حیاء اگر آنکھوں میں ہو
14:02تو پاکیزگی عطا کرتی ہے
14:04بے شک
14:05حیاء اگر زبان میں ہو
14:06تو فتنہ و فساد سے بچاتی ہے
14:08حیاء اگر آمال میں ہو
14:11تو جنت کا مستحق بناتی ہے
14:13کیا کہلے
14:14اگر حیاء لباس میں ہو
14:16تو عزت و وقار عطا کرتی ہے
14:17اور حیاء اگر دل میں ہو
14:20تو انسان کی دل کی سیاہی دور کر کے
14:23اس کے دل کو
14:24ایمان کے نور سے منور کرتی ہے
14:27سبحان اللہ
14:28حیاء جس چیز سے لگ جائے
14:30تو اسے زینت بخشتی ہے
14:33قرآن پاک میں
14:34اللہ تعالیٰ اشاہد فرماتا ہے
14:36کہ یقیناً وہ لوگ فلح پائے گئے
14:38جو بہودہ باتوں سے
14:40اپنے آپ کو بچاتے ہیں
14:42اور اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرتے ہیں
14:45یہ وہ اصاف ہیں
14:48کہ آنکھ کی حفاظت کرنا
14:49دل کی حفاظت کرنا
14:51خیالات کی حفاظت کرنا
14:53زبان کی حفاظت کرنا
14:54یہ وہ اصاف ہیں
14:56جن پر عمل پیرا ہو کر
14:58ہم حیاء کیا پیکر بن سکتے ہیں
15:00دیکھیں زینب صاحبہ
15:02جس دل میں جتنا زیادہ تقوی ہوگا
15:04اس دل میں اتنی ہی زیادہ
15:06حیاء ہوگی
15:07کیونکہ حیاء انسان کے دل سے احساس ندامت کو ختم کر کے
15:12انہیں ایک باعمل انسان بناتی
15:15کہ وہ ہر لمحے اللہ سے توبہ کرتا ہے
15:17اور وہ ہر لمحے اللہ سے ڈرتا ہے
15:20ابو موسیٰ فرماتے ہیں
15:22کہ جب میں تاریکی میں گسل کرتا تھا
15:24یا گسل کرتا ہوں
15:26تو فرماتے ہیں
15:27کہ جب تک کپڑے نہ بدل لوں
15:30تو اس کمر سیدھی نہیں کرتا
15:32اللہ تعالیٰ سے شرم و حیاء کی وجہ سے
15:35آقے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:38ایک مرتبہ ایک جنگل سے گزرے
15:40تنہوں نے دیکھا کہ ایک شخص غسل کر رہا ہے
15:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:45مزید پہنچے
15:46عمومبر پر پہنچے
15:47اللہ تعالیٰ کی حمد و سنہ کرنے کے بعد
15:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:51کہ اللہ حیاء اور پردہ پوشی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
15:56اور تم میں سے جو شخص بھی غسل کرے
15:59اس پر واجب ہے کہ وہ پردہ پوشی کا خیال رکھے
16:02پھر آپ یہ دیکھیں
16:03کہ جب دل سے
16:05دل اور روح اور ایمان سے
16:07حیاء اڑ جاتی ہے
16:09تو انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے
16:11وہ ہر برے سے برا کام کرنے سے
16:14گریز نہیں کرتا
16:15کیونکہ حیاء انسان کو گناہوں سے بچاتی ہے
16:17حیاء انسان کو برائیوں سے بچاتی ہے
16:19جب وہ حیاء کا پیکر بن جاتا ہے
16:22تو وہ جھوٹ کے وجہ
16:23سج بولتا ہے
16:24امانت میں خیانت نہیں کرتا
16:27اور درگزر سے کام لیتا ہے
16:29حضرت موسیٰ علیہ السلام جب مصر سے
16:31مدین کی طرف گئے
16:33تو انہیں دیکھا کہ بستی والے پانی بھر رہے ہیں
16:36اور جانوروں کو پانی پلا رہے ہیں
16:38تو دیکھا کہ دو لڑکیاں بھی
16:39پانی بھرنے کے لیے انتظار میں
16:42کھڑی رہے ہیں
16:42تو حضرت موسیٰ علیہ السلام ان کے پاس گئے
16:45اور کہا کہ تم پانی کیوں نہیں بھر رہی
16:47تو انہیں کہہ ہمارے والد عمر رسیدہ ہیں
16:50اور یہاں پر اتنی مردوں کا رش ہے
16:52ہم کیسے پانی بھریں
16:54تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ان کا پانی بھر کر دیا
16:57تو اس کے بعد ایک لڑکی کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے
17:01کہ وہ شرم و حیاء کا پیکرتی
17:03اور حیاء کے ساتھ چلتی تھی
17:05اسی طرح حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں
17:09کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا
17:13اور جب میں ان کے قبر کے پاس جاتی
17:15تو ہلکی سی اوڑنی اوڑ لیتی تھی
17:17کہ میرے شہر ہیں
17:18لیکن پھر حضرت ابو بکر صدیق کو بھی قربت نصیب ہوئی
17:22حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی قربت نصیب ہوئی
17:25تو پھر اس کے بعد میں موٹی اوڑنی اوڑ کر جاتی تھی
17:28کہ مجھے عمر سے حیاء آتی ہے
17:31دیکھیں حیاء کا مطلب
17:32لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم نقاب ڈالنے یہ حیاء ہو گئی
17:35لیکن نہیں
17:36انسان کے ہر آزا کی حفاظت کرنا حیاء کہلاتا ہے
17:41برائیوں سے دور رہنا حیاء کہلاتا ہے گا
17:44برائیوں کو اپنے دل میں نہ بسانا حیاء کہلاتا ہے
17:47اور جو شخص حیاء کے محور پر عمل کرتا ہے
17:51جو شخص اپنے دل میں حیاء پیدا کر لیتا ہے
17:54زینب تو اس کی دنیا اور آخرت بھی سنورتی ہے
17:57وہ اللہ کا بھی پسند دیدہ ہو جاتا ہے
17:59اور دنیا میں بھی پسند کی نکاح سے دیکھا جاتا ہے
18:03وہ پروردگار عالم بڑا باریک بین ہے
18:07یعنی ایک لطیف نکتہ یہ ہے
18:09آپ دیکھیں کہ جو خیال ابھی ہمارے ذہن سے چھوکر گزرا ہے
18:14اللہ رب العزت اس خیال کو بھی جانتا ہے
18:17جو کیفیت ہمارے قلب کی ہوتی ہے
18:20پروردگار عالم اس کیفیت کو بھی جانتا ہے
18:23جو بات ابھی ہم کہنے والے ہیں
18:25اللہ رب العزت اس نہ کہیوی بات کو بھی جانتا ہے
18:29تو ہمیں اپنے باطن کو صاف رکھنا ہے
18:32تاکہ ہمارا ظاہر اس خود صاف ہو جائے
18:34اور جب یہ صاف ہو جاتا ہے
18:36تو دنیا میں ہمارا وقار بلند ہو جاتا ہے
18:39زرمینہ آپ یہ اشارت فرمائیے گا
18:41کہ اب سوسائیٹی میں حیاء کے مصبت
18:44اور بے حیائی کے منفی اثرات پر آپ کلام کیجئے گا
18:47جی بہت ہی اہم سوال آپ نے کیا ہے بہت ہی انگا
18:50حیاء سے زندہ ہے قوموں کی شان و شوقت بھی
18:53یہی ہے مومن کا زوری قوت بھی
18:55حیاء ہے پاسبان کردار کی زمانت بھی
18:58اور اسی سے ہے انسان کی قدر و قیمت بھی
19:01بے شک بے شک
19:01پھر آپ دیکھیں کہ اس کے جب ہم فوائد کے حوالے سے بات کرتے ہیں
19:04تو دیفنیٹلی علماء کہتے ہیں
19:06کہ حیاء حیات سے ہے نا زندگی
19:08یہ مومن کو حیات باطنیہ عطا کرتی ہے
19:11اس کا نفس مردہ ہو جاتا ہے
19:13دل زندہ ہو جاتا ہے
19:15دل کو ایک نئی زندگی عطا ہو جاتی ہے
19:16اور وہ وہی آمال انجام دیتا ہے
19:19جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو محبوب ہو
19:22اور ناپسندیدہ امور سے پشتا چلا جاتا ہے
19:25مولا علی کرم اللہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
19:28ان کے کال کا بڑا خوبصورت مفہوم ہے
19:29کہ جس کو شرم و حیاء کا لباس عطا ہو جاتا ہے
19:33لوگ اس کے عیب بہت کم دیکھ پاتے ہیں
19:35اب اس میں دو نکات بیان کیے گئے
19:37ایک تو ہجاب آ جاتا ہے کہ لوگ دیکھ نہیں پاتے
19:40اور ایک بڑا امپورٹن نکتہ یہ ہے
19:42کہ اس انسان کو جس کو شرم و حیاء کا لباس عطا ہو گیا
19:46اس میں کوئی برائی رہتی ہی نہیں ہے
19:48تو یہ کتنا بڑا فائدہ ہے
19:50پھر ہم یہ دیکھتے ہیں کہ حیاء اگر انسان کے کردار میں ہو
19:54تو اس کے مقدر کو نکار دیتی ہے
19:56اس کی گفتار میں ہو
19:57تو اس کی شخصیت کو سمار دیتی ہے
19:59انسان نیکی کی جانب رغبت اختیار کرتا ہے
20:02برائی سے بچتا چلا جاتا ہے
20:03اس کا سیرت و کردار روشن اور مثالی ہوتا چلا جاتا ہے
20:07پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:09کہ حیاء سراسر خیر اور بھلائی کو لاتی ہے
20:12تو جو کام ہم کرتے چلے جائیں گے
20:14خیر اور بھلائی
20:15ہماری زندگی کا خاصہ بنتی چلی جائے گی
20:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:20اس کا حدیث مبارکہ کا بڑا پیارہ مفہوم ہے
20:22کہ جو شخص اللہ کی رضا کے لیے
20:24حیاء اور نیکی کو اختیار کرتا ہے
20:26تو اللہ تعالیٰ اس کے دل میں ایمان کا نور داخل کر دیتا ہے
20:30جب دل میں ایمان کا نور داخل ہو جائے گا
20:32تو ظاہر تو خود ہی پاک و ساکھ ہوتا چلے جائے گا
20:34دل میں اللہ کا ڈر پیدا ہوتا چلے جائے گا
20:36اللہ تعالیٰ is watching me
20:38every time یہ تصورت ہوتا چلے جائے گا
20:40نماز میں عبادات میں
20:41یہ دیگر امور میں
20:42تو آپ کی زندگی کا ہر عمل
20:44خالصاً لیوچ ہلا ہوتا چلے جائے گا
20:46پر حیاء کا ایک اور بڑا فائدہ
20:48کہ ایمان کی اصل لذت
20:50حلاوت اور مٹھاس انسان کو عطا ہوتی ہے
20:53کیونکہ آپ کی سوچ اور فکر کی حفاظت ہو رہی ہے
20:56تو جیسے فرمایا گیا
20:57کہ اپنی سوچ کو پانی کے کتروں سے بھی زیادہ شفاف لکھو
21:00کیونکہ جس طرح پانی سے دریا یا سمندر بنتا ہے
21:04اس طرح سے سوچوں سے ایمان بنتا ہے
21:07تو جب حیاء داری انسان میں آتی ہے
21:09تو انسان اللہ کی تعلیمات کے مطابق
21:11اپنی زندگی کو گزارتا ہے
21:12اور دنیا اور آخرت میں کامیابیاں سمیرتا ہے
21:15اب آجاتے ہیں on the other end
21:16بے حیاءی جو اس کا opposite word ہے
21:18اس کے نقصانات کی جامل
21:20جب ایک انسان بے حیاء ہوتا ہے
21:22تو حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
21:24کہ اگر تم میں حیاء نہیں
21:25تو پھر جو چاہے کروں
21:27اب ایک انسان فہش گفتگو بھی کرتا ہے
21:29اور فہش گفتگو فہش گفتگو کرنے والا
21:31جنت کی خوشبو سے محروم ہوتا چلا جاتا ہے
21:35اور اللہ کی رحمت سے دور ہوتا چلا جاتا ہے
21:38اس کا ایمان کمزور ہوتا چلا جاتا ہے
21:40دین اس کا رخصت ہوتا چلا جاتا ہے
21:42تو وہ اللہ کی رحمت کو کیسے سمجھتے گا
21:44پھر اخلاقی قدروں کی حفاظت بھی نہیں ہوتی
21:47دیکھیں بدنگاہی
21:48کس قدر بڑا عیب ہے
21:50جو انسان کو دیگر برائیوں کی جانب لے جاتا چلا جاتا ہے
21:54اور جب وہ برائیوں کا اتقاب کرتا چلا جاتا ہے
21:57طلاق کا ریش و سوسائٹی میں بڑھتا چلا جائے گا
21:59اسمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا
22:02نسلوں سے ان کی شناخ چھن جاتی ہے
22:04رشتوں کی پہچان ان کا تقدس نہیں رہتا
22:06حلال اور حرام کی تمیز ختم ہو جاتی ہے
22:09من میں روح میں حیاء نہیں ہے
22:10تو رب کی رحمت کیسے آپ کے ساتھ کنیکٹ ہوگی
22:13پھر جو حیاء ہے جس طرح سے سرپاکیزگی کا
22:17بڑا خوبصورت عمل ہے
22:18تو بے حیائی کسافتیں ہیں
22:20درائیاں ہیں
22:21اور دیگر جتنی بھی معاشرے کے اندر
22:23ملاوٹے نظر آتی ہیں
22:24ڈس آنیسٹی نظر آتی ہے
22:26وہ شخص خائن ہوتا چلا جاتا ہے
22:28امانت داری اس میں سے رخصت
22:29اس کی شخصیت میں سے
22:30اسے ظاہرہ ڈر ہی نہیں رہا
22:32اللہ کا
22:32یا مخلوق کی حیاء ہی نہیں رہی
22:34تو دیفنٹلی تمام تر برائیاں
22:36اس کی شخصیت میں آتی چلی جائیں
22:39ہیادار سوسائٹی کے اندر
22:40ایک فلاہی اسلامک سوسائٹی
22:42سکسیسفولی ہمیں نظر آتی ہے
22:44اس میں انسان آپ کو سچ بھی بولتے ہوئے نظر آئیں گے
22:47افائی اہد کی پابندی کا بھی احتمام کرتے ہیں
22:49نظر آئیں گے
22:50آنیسٹی اختیار کریں گے
22:51یعنی ہر لحاظ سے
22:53یونیفارمٹی سوسائٹی میں
22:54نظر آتی چلی جائیں
22:55سبحان اللہ
22:56سبحان اللہ
22:57جب تم میں حیاء نہیں
22:58تو جو جی چاہے کرو
23:00فی زمانہ
23:01ہم اپنے معاشرے میں دیکھ رہے ہیں
23:03کہ برائیوں پر
23:04کس قدر دلیر ہو گئے ہیں
23:06اب لوگ
23:07اتنی دلیری سے
23:08برائی کو برائی ہی نہیں سمجھتے
23:10اور اسے
23:11اپنی زندگی کا حصہ
23:12بناتے چلے جا رہے ہیں
23:14یعنی کہیں یہ
23:15رواج پا گیا ہے
23:16کہیں یہ
23:16عام سی بات ہو گئی ہے
23:18بہت سارے کام
23:19اتنے برے ہیں
23:20اتنے برے ہیں
23:21کہ جن کو
23:22فی زمانہ
23:23برا ہی نہیں
23:23سمجھا جا رہا
23:24کیونکہ
23:25حیاء ختم ہو گئی ہے
23:26ایک وقفہ لیتے ہیں
23:27حاضر ہوتا ہے
23:28السلام علیکم
23:29ورحمت اللہ
23:30وبرکاتہ
23:31آپ دیکھ رہے ہیں
23:32پرگرام میری پہچان
23:33اور میری پہچان
23:34میں ایک مرتبہ
23:35پھر آپ سب کا
23:36خیر مقدم ہے
23:37مجھے جناب سیدہ
23:39زینب کہتے ہیں
23:39اور ہمارے ساتھ
23:40موجود ہیں
23:41ڈاکٹر پروفیسر
23:42ناہید
23:43عبرار صاحبہ
23:44اور زرمینہ صاحبہ
23:45بھی ہمارے ساتھ
23:45موجود ہیں
23:46شرم و حیاء
23:47کے تعلق سے
23:48بات کی جا رہی ہے
23:49اور در حقیقت
23:50یہی بات ہوئی
23:50کہ جب ہم
23:52اپنے اندر
23:53شرم و حیاء
23:54کے انصر
23:55کو محسوس کریں گے
23:56یعنی اپنے اندر
23:57اپنی پوری شخصیت
23:58کو اسلام
23:59کے دائرے
24:00کے حساب سے
24:01ڈھال لیں گے
24:01تو ہمارے
24:02ہر ہر عمل
24:04میں بہتری
24:04پیدا ہو جائے گی
24:05ڈاکٹر صاحبہ
24:06مزید گفتگو
24:07کو آگے پڑھائیں گے
24:08آپ یہ اشیاط
24:08فرما دیجئے
24:09اب اگر حیاء
24:10کی بات کرتے ہیں
24:11اور پردے کی
24:12بات نہ کریں
24:12تو ہمارا
24:13جو تذکرہ ہے
24:14وہ نامکمل رہے گا
24:15اس کے بغیر
24:16ادھورہ ہے
24:17تو خواتین
24:18کے پردے
24:18کا کیا فائدہ
24:20ہوتا ہے
24:20اس حوالے سے
24:20بھی بات کیجئے گا
24:21اچھا خواتین
24:22کا پردہ کرنا
24:23بحیثیت مجموعی
24:25اگر ہم پورے
24:25معاشرے کی بات کرتے ہیں
24:27تو اس حوالے سے
24:28کیسا ہے
24:28آپ کہیے گا
24:30قرآن پاک میں
24:31اللہ تعالیٰ
24:32اشارت فرماتا ہے
24:34کہ اے نبی
24:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:38آپ اپنے بیویوں
24:40بیٹیوں
24:41اور مومن کی
24:42عورتوں سے
24:43فرما دیجئے
24:44کہ اپنے اوپر
24:45چادرٹ
24:46ڈال لیا کریں
24:46انقریب یہ
24:48کہ ان کی
24:49پہچان نہ ہو جائے
24:50قرآن پاک میں
24:51اللہ تعالیٰ اشارت
24:52فرماتا ہے
24:53کہ جب تم
24:54نبی کریم
24:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:58کی
24:58ازواز سے
24:59کچھ مانگو
25:00تو پردے کے
25:01پیچھے سے مانگو
25:02یہ بات
25:03تمہارے لیے
25:04اور ان کے دل کے لیے
25:05زیادہ پاکیزہ ہے
25:06حضرت ختیجہ
25:08رضی اللہ تعالیٰ
25:09انہوں فرماتی ہیں
25:10کہ پردہ
25:11عورت کا
25:11زیور ہے
25:12حضرت عائشہ
25:13صدیقہ
25:14رضی اللہ تعالیٰ
25:15انہوں فرماتی ہیں
25:16کہ جب میں
25:17حج کے لیے جاتی
25:18اور حجاج
25:19اکرام کے
25:19قافلے میرے برابر
25:21سے گزرتے
25:21تو میں فوراں
25:22اپنے چہرے کو
25:23نقاب سے
25:24ڈھاپ لیتی تھی
25:25اور جب وہ
25:26قافلے گزر جاتے تھی
25:27تو اس کے بعد
25:28اپنی نقاب
25:29اٹھا لیتی تھی
25:29اسی طرح
25:30حضرت عفظ عبد الرحمن
25:32فرماتی ہیں
25:33کہ میں
25:33حضرت عائشہ
25:34صدیقہ
25:35رضی اللہ تعالیٰ
25:36انہ کے
25:36خدمت میں
25:37حاضر ہوئی
25:38تو میں نے
25:38ایک باری
25:39سی چادر
25:40اوڑ رکھی تھی
25:41تو انہوں نے
25:41چادر بیس سے
25:42چاک کر دی
25:43اور مجھے
25:44ایک دبیس
25:45چادر اوڑنے
25:46کے لیے تھی
25:47اسی طرح
25:48ایک خاتون
25:49جن کا نام
25:49ابن خل تھا
25:51جب ان کے
25:52بیٹے کا قتل ہوا
25:53تو قتل کا
25:54انجام
25:54دریافت کرنے
25:55نبی کریم
25:56صلی اللہ علیہ وآلہ
25:58وسلم کی
25:59خدمت میں
26:00حاضر ہوئی
26:00تو زینب صاحبہ
26:01انہوں نے
26:02ہجاب کیا
26:02تو ایک صحابی
26:04نے ان کے
26:05صبر و استقلال
26:06کی تعریف
26:07کرتے ہوئے
26:08فرمایا
26:08کہ آپ
26:09بیٹے کے
26:09قتل کی وجہ
26:11معلوم کرنے
26:12ہجاب کر کر
26:13آئیے
26:13تو اس پر
26:14ان خاتون
26:14نے جواب دیا
26:15کہ میرا
26:16بیٹا مرا ہے
26:17میری حیاء نہیں
26:18اس کے بعد
26:20نبی کریم
26:21صلی اللہ علیہ وآلہ
26:22وسلم نے
26:23انہیں اپنے پاس
26:25بلایا
26:25ان کو
26:26تسلی تشفی دی
26:27اور کہا
26:28کہ تیرے بیٹے
26:29کے لئے
26:30دہرہ عجر ہے
26:31تو اس پر
26:32ان خاتون
26:32نے کہا
26:33کہ یا رسول اللہ
26:34کیوں
26:34انہوں نے
26:34نبی کریم
26:35صلی اللہ علیہ وآلہ
26:37وسلم نے
26:38فرمایا
26:38کہ تیرے بیٹے
26:39کو اہل کتاب
26:40والوں نے
26:41قتل کیا ہے
26:42اسی طرح دیکھیں
26:43کہ زمانہ جہالیت
26:44میں عرب کے
26:45پسماندہ
26:46معاشرے میں
26:47جہاں پردے
26:48کا کوئی
26:48رواج نہیں تھا
26:49حضرت ختیجہ
26:51رضی اللہ تعالیٰ
26:52انہوں
26:52اس زمانے میں
26:53بھی پردہ
26:53کیا کرتی تھی
26:54اور پھر
26:55سیدہ فاطمہ
26:56تو زہرہ
26:56بی بی فاطمہ
26:57نے وسیعت کی تھی
26:58کہ میرا جنازہ
27:00رات کے وقت
27:00اٹھائے جائے
27:01کسی نامحرم کی
27:03نگاہ میرے
27:03کفن پر نہ پڑے
27:05دیکھیں پردہ
27:06حیاء کے
27:07اصاف پیدا کرتا ہے
27:08پردہ
27:09ہمیں گناہوں
27:10اور برائیوں
27:11سے بچاتا ہے
27:12پردہ
27:13پاک دامنی
27:14کی صفت ہے
27:14جو شیطان
27:15کے وسوسے
27:16کو ختم کرتا ہے
27:17پردہ
27:18اللہ تعالیٰ
27:19کا حکم ہے
27:19اور اللہ تعالیٰ
27:21کا حکم
27:21بجالانے سے
27:22ہمیں
27:22اللہ تعالیٰ
27:23کی رضا کے
27:24اصاف پیدا ہوتے ہیں
27:25زینب صاحبہ
27:26آپ نے کہا
27:27کہ مجبوری
27:28معاشرے میں
27:28پورے معاشرے میں
27:30پردے کے کیا
27:30فائدے ہیں
27:31اور پردہ
27:32کیوں ضروری ہے
27:33دیکھیں
27:33عموماً
27:34خواتین
27:35یہ سمجھتے ہیں
27:35کہ اگر ہم نے
27:36چہرے کو
27:37ڈھاپ لیا
27:37تو یہ ہمارا
27:38پردہ ہو گیا
27:39نہیں
27:40میں تھوڑی سی
27:41وضاحت کر دوں
27:42پردہ تو
27:43آنکھوں کا بھی ہوتا ہے
27:44پردہ تو
27:45زبان کا بھی ہوتا ہے
27:46پردہ خیالات کا بھی ہوتا ہے
27:48پردہ دل کا بھی ہوتا ہے
27:50پردہ آمال کا بھی ہوتا ہے
27:51اور جب ہم اپنے
27:53آزا کی
27:54حفاظت کریں گے
27:55ان کو برائیوں
27:56اور گناہوں سے بچائیں گے
27:57اور پھر ہم
27:58اپنے پردے کا
27:59خیال رکھیں گے
28:00تو ہم سمجھتے ہیں
28:02کہ وہ عورت
28:03ایک مکمل عورت ہوگی
28:04اس کی دنیا
28:05اور آخرت بھی سنورے گی
28:07اور معاشرے میں بھی
28:08وہ ایک مقام
28:09حاصل کرے گی
28:10بے شک
28:10بے شک
28:11زبان اللہ
28:11ابھی
28:12اگر ہم بات کریں
28:14دور جدید کی
28:15تو آج بھی
28:16ہم یہ سمجھتے ہیں
28:18اور یہ ترقی آفتہ
28:20جو دور میں آگے
28:21بھاگ رہے ہیں
28:22یہ سمجھتے ہیں
28:23کہ پردہ ترقی کی
28:25راہ میں
28:25رکاوٹ بن سکتا ہے
28:27جبکہ ایسا نہیں ہے
28:28زرمینہ صاحبہ
28:29موجود ہیں
28:29جانتے ہیں
28:30زرمینہ یہ بتائیے گا
28:31کہ آج کے
28:32اس ترقی آفتہ دور میں
28:33بھی لوگ یہ سمجھتے ہیں
28:34اور ہم نے یہ دیکھا
28:35کہ پردہ
28:36کہیں بھی
28:37ترقی کی راہ میں
28:38رکاوٹ نہیں ہے
28:39آپ اس کو کیسے دیکھتے ہیں
28:40میں بھی آپ سے
28:41بلکل اتفاق کرتی ہوں
28:42کہ پردہ ترقی کی
28:43راہ میں
28:43رکاوٹ نہیں ہے
28:44it's a wrong concept
28:45جو کہتے ہیں
28:46کہ پردہ ترقی کی
28:47راہ میں رکاوٹ ہے
28:47سب سے پہلے
28:48تو ہم اپنے
28:49سٹینڈرڈ سیٹ کرنے ہوگے
28:50ترقی ہماری نظروں میں
28:51ہے کیا
28:52کیا ترقی یہ ہے
28:53خدا نہ خاصتہ
28:53کہ ہم حلال اور
28:54حرام سورسز کو
28:55اختیار کریں
28:55نمود و نمائش میں
28:57آگے بڑھتے چلے جائیں
28:58مغرب کے جو
28:59آرٹیفیشل سٹینڈرڈز
29:00ہم نے خودساختہ
29:01سر کر رکھے ہیں
29:02یا سیٹ کر رکھے ہیں
29:03ان کے پیچھے
29:04بھاگتے دورتے
29:05چلے جائیں
29:05آج
29:06معذرت کے ساتھ
29:07ہمارے گھروں میں
29:08بچے آئیڈیل
29:10کلاش کرتے ہیں
29:10اگر ماں باپ میں
29:11یا اپنے بہن بھائیوں میں
29:12کچھ گھروں کی بات
29:13کر رہی ہوں
29:13سوسائیٹی میں
29:14تو ان کو
29:15الفاظ تو نظر آتے ہیں
29:16انقلاب نظر نہیں آتا
29:19ہمیں اپنی
29:20تھوٹس کو
29:20اپنی فکر کو
29:21نظری فکری
29:22عملی سماجی
29:24ہر لحاظ سے
29:24چینج کرنے کی ضرورت ہے
29:25کیونکہ
29:26اسلام نے
29:27خواتین کے
29:28عزت و وقار کی
29:29حفاظت کے لیے
29:30کہ وہ ایک باہیا
29:31باوقار
29:32اور ڈیسنٹ
29:32ویمن کے طور پر
29:33نظر آئے
29:33چاہے وہ گھر میں ہو
29:34یا آوٹ آف ہوم ہو
29:36تو اسلام نے
29:37ہمیں کتنے خوبصورت
29:37رائٹس اتا کی ہیں
29:39ضرورت سمر کی ہے
29:40کہ ہم بھی
29:41اچھے سٹینڈرڈ سیٹ کریں
29:42اور خود کو
29:43آئیڈیل بنائیں
29:44ایک ماہ
29:45بیٹی کے لیے
29:46رول موڈل بنیں
29:47ایک ٹیچر ہے
29:48تو وہ اپنے
29:48سٹوڈنٹس کے لیے بنیں
29:49بڑی بہن ہے
29:50تو چھوٹے بہن
29:51بھائیوں
29:51سبلنگز کے لیے بنیں
29:52کیونکہ یہ مرد
29:53اور خواتین
29:53دونوں کے لیے ضروری
29:54اور جیسے آپ نے
29:55بات کی ترقی کی راہ میں
29:56رکاوٹ کے حوالے سے
29:57تو دیکھیں
29:58اسلامیک ہسٹری کا
30:11ساتھ
30:11اسلامیک حدود و قیود
30:12کا خیال رکھتے ہیں
30:13اپنے پرائز انجام دیئے
30:14کارہائے نمائیہ انجام دیئے
30:16حضرت خدیجہ تلقبرا
30:17رضی اللہ تعالیٰ
30:18بہترین بزنس ویمن
30:20اور سینکڑوں کا
30:21نون مسلم کاملہ
30:22آپ کے نیچے کام کرتا ہے
30:23آپ کے انڈر کام کرتا ہے
30:24اور آپ تاہیرہ کے لقب سے
30:25مشہور ہیں
30:26اور کس طرح خود کو
30:28کور کر رہی ہیں
30:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:30نے فرمایا
30:30کہ عورت
30:31سرابہ عورت ہے
30:32یعنی کورڈ
30:33دھکی ہوئی
30:34چھپی ہوئی چیز
30:35پھر آپ دیکھیں
30:35جو فروٹس ہوتے ہیں
30:36نا پریشیس
30:37وہ شیلز کے اندر
30:38کتنی پروٹیکٹیو لیئر کے اندر
30:39سنائے رہے ہوتے ہیں
30:40اسی طرح سے
30:41حضرت عائشہ صدیقہ
30:42رضی اللہ تعالیٰ
30:43بہترین
30:44ٹیلینٹڈ سکولر ہے
30:45اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
30:47کہ حضرت شفہ
30:48رضی اللہ تعالیٰ
30:49زخمیوں کی مرہم
30:50پٹی کیا کرتی تھی
30:51یعنی طب کے میدان میں
30:52ان کو
30:53اور حضرت زینب
30:54صلی اللہ علیہ
30:55آپ لیدر کا
30:56کام کیا کرتی تھی
30:57حضرت عمیس سلمہ
30:58رضی اللہ تعالیٰ
30:59نے مکانات
31:00کرائے پر دے رکھے تھے
31:01یعنی
31:01اگر آپ
31:02فصاحت و بلاغت
31:03کے حوالے سے بھی دیکھیں
31:04تو لوگ
31:05اس وقت
31:05خواتین بالخصوص
31:06فن خطابت میں
31:07کتنی ایکسپرٹ
31:08ہوا کرتی تھی
31:09حضرت زینب
31:19یعنی جو گھر کی ہیں
31:20سب سے پہلے تو وہ ہے
31:22اگر وہ پورا کر دیتی ہے
31:23اور اس کے بعد
31:24تعمیری کام
31:25سوسائٹی میں کرنا چاہتی ہے
31:27دورانے عدد
31:28فور اگزامپل
31:29کسی کوئی اور
31:30اس کا خرچہ نہیں اٹھا رہا
31:31تو وہ کام کرنا چاہتی ہے
31:32اپنی فیملی کو
31:33اچھی ویل بینگ
31:34اچھی لائک دینا چاہتی ہے
31:35وہ کر سکتی ہے
31:36بٹ اسلامی
31:37خودودوں کو
31:38یود کا خیال رکھنا ہوگا
31:39اور وہ بیسک
31:40سنہری elements
31:41وہ اصول
31:42وہ بنیاد
31:42وہ مضبوطی کی بنیاد
31:44جو اسلام نے اتا کی ہے
31:45معاشرے کی
31:46مضبوط بنیاد
31:47اس کو اپنانا ہوگا
31:49اور یہ سوچنا ہوگا
31:50کہ پردہ ایک قید نہیں ہے
31:51آپ کا ایک سائبان ہے
31:53یہ گھتن نہیں ہے
31:55یہ آپ کے گوھرے
31:56اسمت کی حفاظت کا
31:57ایک بڑا خوبصورت ذریعہ ہے
31:59اور جیسے
32:00امہ خلاق کی بات کی
32:01آپ نے ابھی کچھ دیر قبل
32:02کہ جیسے انہوں نے فرمایا
32:04کہ میں نے پردہ کھویا ہے
32:05حیاء نہیں کھوئی
32:06تو ہمیں حیاء کو
32:07زندگی کا شعر بنانا ہوگا
32:09کیونکہ حیاء
32:11ایمان کے ساتھ
32:11connected ہے
32:12ایمان جنت میں لے جائے گا
32:13اور بے حیائی
32:14سنگدلی کا نام ہے
32:15اور وہ آپ کو
32:16دوزخ میں لے جانے کا
32:17سبب بن جائے گی
32:19تو جو ہمارے یہ
32:19سٹینڈرڈز ہیں
32:20ہم دیفنیٹی دنیا میں
32:21جو بھی کام کر رہے ہیں
32:23اسلامی
32:23تیچنگز کے
32:24اکارڈنگ
32:25جب ہم خود کو
32:25کور کر کے سوچیں
32:26دیسنسی کے ساتھ
32:27اگر کوئی آفس میں
32:28بھی خواتین آتی ہیں
32:29یا بینگ ایٹیچر
32:30بینگ ایڈاکٹر آتی ہیں
32:32میں نے خود دیکھا ہے
32:32خواتین پائلٹس کو بھی
32:34خواتین ڈاکٹرز کو بھی
32:36خواتین ڈینٹسٹس کو بھی
32:37وہ اتنی دیسنسی سے
32:39زینب خود کو کور کر کے
32:40اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں
32:41کہ ہمیں بھی
32:42ہمارے اندر بھی
32:43وہ موٹیویشن
32:44وہ موٹیویشنل
32:45فورس آتی چلی جاتی ہے
32:46کیا بات
32:47تو جب ایک انسان
32:48اس طرح سے
32:49اپنی زندگی
32:50کا لہے عمل ترتیب دے گا
32:51اسلام کالیمات کی روشنی میں
32:53تو دنیا اور آخرت میں
32:54کامیابی اس کے قدم جنتی ہے
32:55سبحان اللہ
32:57سبحان اللہ
32:57یعنی
32:58یہ جو پردہ ہے
32:59یہ اکثر خواتین
33:01جو ہجاب میں رہتی ہیں
33:03اور اتنے خوبصورت انداز سے
33:04اپنی پسنائلٹی کو نکھارتی ہیں
33:06بلکہ یہ کہا جائے
33:07کہ وہ ہجاب
33:09ان کی پسنائلٹی کو نکھار دیتا ہے
33:11اور جہاں چاہیں
33:12جس طرح چاہیں
33:13ہر فیلڈ میں دیکھ رہے ہیں
33:14کہ بچیاں کام کر رہی ہیں
33:16ڈاکٹر صاحبہ کیا میسیج دیں گے آپ
33:18حیاء انسان کی
33:21عزت و وقار میں
33:22اضافہ پیدا کرتا ہے
33:24تو اللہ تعالیٰ
33:25ہمیں بھی
33:26اپنے آزا کی حفاظت کرنے
33:28اور اپنی عزت
33:30اور آبرو کی حفاظت کرنے کی
33:32توفیق اطاف فرما
33:33آمین آمین
33:35ایک بزرگ نے کسی کو نصیت کی
33:37کہ اگر گناہ کا ارتکاب کرنا چاہو
33:39تو اللہ کا تصور کرو
33:40وہ تمہیں روکے گا
33:42اس کے بعد بھی تمہیں حیاء نہ آئے
33:43تو مخلوق سے حیاء کرو
33:45اس کے بعد بھی نہ آئے
33:46تو خود کو جانوروں میں شمار کرو
33:48کیونکہ جس میں حیاء نہیں
33:49پھر وہ جو چاہے مرضی کرے
33:50اللہ اکبر
33:52اور یہ اس قدر بڑی
33:55بات ہے
33:55اگر اس کی گہرائی کو
33:57اندر سے محسوس کیا جائے
33:59تو ہمیں خود اپنے آپ میں حیاء آئے گی
34:05زرمینہ آپ تشریف لائیں
34:06آپ کی آمد کا بہت شکریہ
34:08اور آج کے بزن میں
34:10شرم و حیاء کے تعلق سے بات ہوئیں
34:12اور اللہ رب العزت
34:14ہمارے دلوں کو
34:15ہماری نگاہوں کو
34:16ہماری زبان کو
34:17ہماری سوچوں کو
34:18پاکیزہ رکھنے کی
34:20ہمیں توفیق اطاف فرمائے
34:21اور ہمیں ایسے آمال کرنے کی
34:23توفیق اطاف فرمائے
34:24جو موشے میں
34:26بہتری کی جانب گامزن ہو
34:28ہم جس سے ترقی کریں
34:29ہماری سوسائیٹی ترقی کریں
34:31بالکصوص خواتین
34:32ہر ہر شعبے میں
34:33آگے بڑھ کر کام کر رہی ہیں
34:35لیکن
34:35حیاء کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے
34:38اس کے ساتھ ہی
34:39اپنی مزبان
34:39سیدہ زینب کو دیجئے گا
34:41اجازت
34:41زندگی بخیر
34:42تو کسی نئے انوان کے ساتھ
34:44آپ کے خدمت میں حاضر ہوں گے
34:45السلام علیکم
34:46ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments