Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Muasharti Jaraim

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میری پہچان کی ایک نئی اپیسوٹ کے ساتھ
00:38ایک نئے انوان کے ساتھ آپ کی مذبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہے
00:43جناب میری پہچان میں آج جو انوان لے کر ہم آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
00:50ہم اپنے ارد گرد اس انوان کی عملی تفسیر دیکھ رہے ہوتے ہیں
00:55یعنی جب ہم بات کرتے ہیں معاشرے کی اور معاشرہ کیا ہے
00:59ہم اور آپ معاشرہ ہیں
01:01یعنی معاشرہ افراد کے گروہ سے مل کر بنتا ہے
01:05اور معاشرے کی جو پہچان ہے وہ افراد سے ہی ہوتی ہے
01:10جب اخلاقی قدریں کمزور پڑنے لگے
01:13ضمیر خاموش ہو جائے
01:16حق اور باطل کا فرق مٹنے لگے
01:18تو پھر کیا ہوتا ہے جناب
01:20پھر معاشرے میں جرائم جنم لیتے ہیں
01:23اور پھر معاشرہ بیراہ روی کا شکار ہو جاتا ہے
01:27اور یہ حال
01:28از خود ہم اپنی آنکھوں سے
01:30اپنے اس معاشرے کا دیکھ رہے ہیں
01:33جھوٹ ہے
01:34بددیانتی ہے
01:35دھوکہ ہے
01:36فریب ہے
01:37نائنصافی ہے
01:38حق تلفی ہے
01:39تشدد ہے
01:40ڈاکہ ہے
01:41ہر برائی اس وقت ہمیں اپنے معاشرے میں
01:44اپنے ارد گرد نظر آ رہی ہے
01:46جو تعلقات کو کھا جاتی ہے
01:48جو ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے
01:52اب یہ جو بیماریاں ہیں
01:54جو ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہی ہیں
01:56ان کا تدارک کیسے کرنا ہے
01:58آج کی اس بز میں ہم جانیں گے
02:01ایک تو جانیں گے کہ یہ معاشرتی جرائم
02:03جنم کیوں لے رہے ہیں
02:04پھر ان کا تدارک کیسے کیا جائے
02:06یہ فرد کو
02:07پورے لوگوں کو
02:09معاشرے کو
02:10ہماری پوری معاشرتی زندگی کو
02:11کس طرح متاثر کر رہے ہیں
02:16یہ بھی آج اس پروگرام میں کلام کریں گے
02:19ہمارے ساتھ
02:21اس اہم انوان پر
02:22ہماری اصلاح کے لیے جو مہمان شخصیت موجود ہے
02:26بہت فکری گفتگو
02:27علمی عدبی گفتگو فرماتی ہے
02:30اصلاحی گفتگو فرماتی ہے
02:31اور الحمدللہ
02:33اے آر وائے کیو ٹی وی کا ایک مستند نام ہے
02:36ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ موجود ہے
02:39ہماری رہنمائی کے لیے
02:40ویلکم کرتے ہیں
02:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:44والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:46کیسی آپ پہ خیریہ سے ہیں
02:46خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو میری پہچان میں
02:49بہت شکریہ
02:50اور ان کے ساتھ اگلی نشت پر جو شخصیت موجود ہیں
02:54ان کا بھی ایک منفرد نام
02:56اور الحمدللہ اے آر وائے کیو ٹی وی پر
02:58ایک مقام انہوں نے بنا لیا ہے
03:00زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
03:03انہیں بھی خوش آمدید کہتے ہیں
03:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:07والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:09کیسی ازرمینہ خیریہ سے ہیں
03:10خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو بھی
03:12میری پہچان میں
03:13ڈاکٹر صاحبہ جس طرح معاشرتی جرائم
03:16کے تعلق سے آج ہم بات کریں گے
03:18اور بہت زیادہ یہ جرائم بڑھتے ہوئے
03:21ہمیں معاشرے میں اپنے اٹھ گر نظر بھی آتے ہیں
03:23جو ہمارے جو معاشرتی امن ہے
03:26اس کو برباد بھی کر رہے ہیں
03:27یہ چوری ہے ڈاکٹر زنی ہے
03:29اور بہت ساری چیزیں جن کا میں نے
03:30اپنے انٹروں میں بھی ذکر کیا
03:32دین اسلام کس طرح سے ان کی مضمت کرتا ہے
03:36کیا کہیے گا
03:37شکریہ زینب بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:40سورہ اجرات میں اللہ رب العزت نے شاہد کرنم آیا
03:43وَقَرْرَهَا الْاِكُمُ الْقُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْإِسْيَانِ
03:47کہ اللہ نے ناپسد دیدہ ٹھہرایا
03:49چیزوں کو کہ تم کفر کے پاس جاؤ
03:51فس کو فجور کے اور گناہوں کے جو کام کرو
03:54یہ سارے کیا ہیں گناہ ہیں
03:56جن سے معاشروں کو نقصان پہنچتا ہے
03:58جن سے سوسائیٹی جو ہے وہ ڈیمیج ہو جاتی ہے
04:00اور ایک تعلقات پر فرق پڑتا ہے
04:03ایک دوسرے کے ساتھ برائی کرتے ہوئے
04:05انسان جب آگے بڑھتا ہے
04:07تو اقدار اور ویلیوز اپنی آپ نے چھوڑ دی
04:09آپ دیکھیں اپراد کا مل کر ایک گروہ بنتا ہے
04:13کسی بھی قوم کسی بھی ملک کی ایک پہچان بنتی ہے
04:16اس کی اپنی اقدار کی وجہ سے
04:19اور ہم صرف ایک سوسائیٹی سے مراد یہ ہے
04:23کہ ہم تو اس ملت اسلامیہ کے رکن ہیں
04:25کہ جو شرکن غربن دنیا میں اتنی بڑی ہے
04:29ہماری ایک مضبوط اقدار ہے
04:31مضبوط ویلیوز ہے
04:33پہچان ہے ہماری
04:34آپ پیچھے چلے جائیں
04:35اسلام سے قبل کیا تھا
04:36قتل و غارتگری تھی
04:38لوٹ مار تھی
04:39کفرتہ شرکتہ
04:40ہر ایک اپنے مفاد کے دائروں میں مکیت تھا
04:43صحیح
04:44اللہ نے اللہ کے محبوب نے ہمیں جو تصور دیا ہے
04:47وہ انفرادیت پر اجتماعیت کو ترجیح دینے کا
04:51کہ آپ اپنے مفاد کو چھوڑیں
04:54آپ معاشرے کا مفاد دیکھیں
04:56یہ ایک بنیادی وصول دیا
04:58حمدردی خیرخائی بائیچارہ عیسار
05:01اور دائرہ اتنا وسیع کر دیا
05:03کہ جو اس نے کلمہ پڑھ لیا
05:05زبان رنگ نسل
05:07اس کو تو ملیامیٹ کر دیا نا
05:09کہ جس نے کلمہ پڑھا
05:11وہ اس دائرے میں آگیا ہے
05:12جو ملت اسلامیہ کہلاتی ہے
05:13جو امت مسلمہ کہلاتی ہے
05:15امت مصطفی کہلاتی ہے
05:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
05:19ہو کر پھر تم اس طرح کے جرائم کرو
05:21تو انتہائی بری بات ہے
05:24تم تو مومن ہو
05:25کتنی جگہ کا آگیا
05:26کہ مومن تو وہ ہوتا ہے
05:27جو اللہ سے محبت کرتا ہے
05:28مومن تو وہ ہے
05:30جو اپنے اللہ اور اللہ کے رسول کے لیے
05:32سب کچھ کرتا ہے
05:33تو مومن اور مسلم
05:34مسلمان وہ ہے
05:40جس کی ہاتھ اور زبان سے دوسرے محفوظ رہے
05:44تو ہم زبان کی آفتوں کا بھی شکار رہے ہیں
05:46اور ہاتھ کی
05:47یہ جو چوری ہے
05:48یہ جو ڈاکہ زنی ہے
05:49یہ جو قتل و غارتگری ہے
05:50یہ کیا ہے
05:51یہ ان جرائم کو پالا جالا ہے
05:54سوسائٹی میں
05:54آج جب ہم دیکھتے ہیں
05:56وجہ کے آیا کہ ہم نے
05:58بنیادی طور پر
06:00اپنی نسل نو کی تربیت نہیں کی
06:02آپ دیکھیں کہ جرائم پہ شاہ ناصر کہاں سے آ رہے ہیں
06:05انہی گھروں سے نکل کر آ رہے ہیں
06:07اسی سوسائٹی کا حصہ ہے
06:08تو وہ کیوں پڈپ رہے ہیں
06:10کیونکہ ایک اجتماعی بے حصی کا شکار ہو
06:14کہ ہر فرد خود غرض ہو گیا
06:15جب آپ دائرے اتنے تنگ کر لیتے ہیں
06:19مجھے فائدہ ملے
06:20مجھے فائدہ ملے
06:21دوسرا بھار میں جائے
06:22میری دکان بچ جائے
06:24آگ لگی ہویا تو سب کو لگی ہوئی
06:26میری بچ جائے
06:27تو آپ یاد رکھیں کہ آپ کبھی بچ نہیں سکتے
06:32اس نقصان سے جو اجتماعیت کو آپ پہنچا رہے ہیں
06:35یا پہنچ رہا ہے
06:36جب تک آپ ایک کمر بستا ہو کر
06:38روکنے کی کوشش نہیں کرتے
06:40تو یہ حال ہو چکا ہے
06:41اس اجتماعی بے حصی کا نتیجہ یہ نکلا ہے
06:44کہ ہم پر وہ افراد مسلط ہیں
06:46جو خود چور ہیں
06:47جو خود لوٹ مار کرتے ہیں
06:49ہم نے انہیں عزت دی
06:50ہم نے ان کے پیسے کے آگے سلام کیا
06:53کیونکہ ہمارے مفاد ان سے جڑے ہیں
06:55ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں فائدہ پہنچے
06:57ہمیں سوسائٹی کی پرواہ نہ رہی
06:59ہمیں آنے والی نسلوں کی پرواہ نہ رہی
07:00انہی لوگوں نے جرائم پہ شاہ ناصر کے ساتھ
07:03گٹ جوڑ کیا
07:04نہ قانون رہا
07:06نہ عدل رہا
07:07نہ صاف رہا
07:08نہ ہی ظلم کے خاتمے کے لئے
07:10کسی نہیں کوشش کی
07:11نہ ہی ایمان کی حفاظت کی
07:13اور ہم نے اپنے آپ کو
07:14ان گڑوں میں ڈال لیا
07:16اس دلدل میں ڈال لیا
07:17جس سے نکلنے کا راستہ ہی نہیں سجائی دیا
07:20یاد رکھیں
07:21آج اگر آپ کو
07:22عفاظت کرنی ہے
07:24اپنے بھی ایمان کی
07:25تو آپ کو وہ علم بلاند کرنا ہے
07:27حق کے ساتھ کھڑے ہونا ہے
07:29آپ کو
07:30خواہ اپنا قریبی بھی غلطی کرے
07:33تو اسے ٹوکنا ہے
07:34بچوں کی تربیت
07:36اس طرح سے کرنی ہے
07:37کہ ماں بھی غلطی کر سکتی ہے
07:39باپ بھی غلطی کر سکتا ہے
07:41آپ ہمیشہ یاد رکھو
07:42کہ اللہ کے لئے
07:43اللہ کے حبیب کے لئے آپ نے کرنا ہونا
07:45اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:47کا فرمانے مبارک ہے
07:49کہ جب چوری کرتا ہے
07:50تو وہ ایمان کے ساتھ نہیں رہتا
07:52جب وہ چوری کرتا ہے
07:55تو اسلام کا پٹہ گویا
07:56اس نے گلے سے اتار دیا
07:58تو چوری سے بھی بڑا
07:59وہ ڈاکہ زنی ہے
08:01ڈاکہ زنی سے بھی بڑا ہے
08:02قتل و غارت گری
08:03اور ہم تو
08:04کیا فتنہ ہی پھیلائی جا رہے ہیں
08:07دین اسلام
08:09ان جرائم کو روکنے کے لئے
08:12ہمیں بہت ساری جو چیزیں ہیں
08:14وہ بتاتا ہے
08:15وہ سکھاتا ہے
08:15وعیداد بھی ہے
08:16قرآن مجید فرقان حمید میں
08:18اور دین اسلام سخت مضمت بھی کرتا ہے
08:20زرمینہ آپ سے میرا یہ سوال ہے
08:22کہ جو دین اسلام مضمت کرتا ہے
08:25اس تعلق سے بھی
08:26آپ بتائیے گا
08:27تاکہ روکدام ہو سکے
08:28ایک لوگ اس چیز سے
08:30ان برائیوں سے رکھ سکے
08:32کیا فرمائیں گے
08:32بہت شکریہ
08:33اگین ایک بہت ہی
08:34اہم ترین موضوع ہے
08:36کیونکہ سوسائٹی میں
08:36فی زمانہ اس پر بات کرنے کی
08:38ضرورت بھی بہت زیادہ ہے
08:39کیونکہ ہم اکثر کہتے نظر آتے ہیں
08:42معاشرہ یا سوسائٹی
08:43تنظلی کا شکار ہے
08:44معاشرتی برائیاں بڑھتی چلی جا رہی ہے
08:46معاشرتی جرائم میں
08:47ڈے بائی دے اضافہ ہوتا چلا جائے
08:48بچہ ہم سب کو یہ جاننے کی
08:50یہ اوئرنس حاصل کرنے کے
08:51پھر آگے پہنچانے کی یہ
08:52میسیج
08:53اس لیے بھی ضرورت ہے
08:54ہم جان تو سکیں
08:55کہ کن ہم
08:56پرابلمز کا شکار ہے
08:57کن معاشرتی جرائم میں
08:58ہم مبتلا ہیں
08:59تاکہ اس کے انصداد کے لیے
09:01اس کی روک تھام کے لیے
09:02ہم سٹرگل کر سکیں
09:03قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے
09:04بلاتا
09:05اکلو اموالکم بینکم
09:06بل باطل
09:07یعنی ایک دوسرے کے
09:09مال نہاق طریقے سے
09:10مت کھاؤ
09:10جس کا مفہوم ہے ترجمہ
09:12جب باطل کی
09:15تشریح کی جاتی ہے
09:17تعبیر جو اس کی جامعے پیش کی جاتی ہے
09:18تو اس کے اندر
09:19ساری قسم کی جو برائیاں ہیں
09:21یا نیگٹیوٹیز جو آج کل
09:22چوری ہے
09:22ڈاکرزنی ہے
09:23جس کا باجی جان نے
09:24بڑی خوبی کے ساتھ
09:25وضاحت کے ساتھ تذکرہ
09:26کہ وہ سارے اس کے اندر
09:27سموئے ہوئے ہیں
09:28وہ سارے اس کے اندر آ جاتے ہیں
09:30چاہے کسی کا حق
09:31آپ نے غضب کیا ہو
09:32لوٹ مار کی ہو
09:33موبائل سنیچنگ ہے
09:34کسی سے پبلک پلیس پہ
09:35آپ نے کچھ چھین لیا
09:36کسی کو بے خرید و فروغ
09:38تجارت کے اندر
09:38آپ نے چیٹنگ کی دھوکہ دیا
09:40خلاف شرط جو کام بھی کیا
09:42وہ سارا کچھ اس کے اندر آ جاتا ہے
09:44اب حیدات اور سزاؤں کا مقصد کیا ہے
09:46کہ تمام لوگ ان کا ارتقاب
09:48ان جرائم کا ارتقاب کرنے سے بچیں
09:50اس کے صدب آپ کے لیے
09:51اس کی الیمنیشن کے لیے
09:53یعنی اس کو معاشر سے مٹانے کے لیے
09:55ہم سب مل کر کوشش کر سکے
09:57چوری کی بات کی جائے
09:58تو قرآن پاک میں جیسے مفہوم ہے
10:00ذکر ہوتا ہے
10:01بس ساری کو بس ساری کہا دوں
10:02یعنی جو بھی چور اور چورنی
10:04جب چوری کریں
10:05تو ان کے ہاتھ کاٹ دینے کا حکم دیا گیا ہے
10:08کہ ان کے ہاتھ کاٹ دیے جائے
10:10کیونکہ جب بھی قاضی کے پاس
10:11جب انہوں ریڈ ہینڈ پکڑ لیا جاتا ہے
10:12کہ انہوں نے چوری کی
10:13جرم کا ارتقاب کی ہے
10:15قاضی کے پاس لیا جاتا ہے
10:16تو اب یہ حکم ارشاد ہوتا ہے
10:17اور اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے
10:18کوئی ڈیفرنشیئشن نہیں ہے
10:20کسی معزز کا یا غیر معزز کا
10:22کسی رچ کا یا کسی پور کا
10:24کسی لور کلاس کا
10:25میڈل کلاس کا
10:26اپر کلاس کا
10:26سب پر اس سزا کا یقصہ اطلاق ہوگا
10:30دین اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں
10:31بخاری کی حدیث کا محبوم ہے
10:33کہ بن مخزوم کی ایک عورت
10:34نے جب چوری کا ارتقاب کیا
10:36تو اسامہ بن زیادر دی اللہ تعالی
10:37جن کو حمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:40کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42ان سے بہت محبت کرتے
10:43جب ان کو پیجا جاتا ہے
10:44تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:45نے اللہ کی حدود کی حفاظت
10:47کے حوالے سے گائیڈ لائن دی
10:49کہ تم سے پہلے قومیں
10:50بتایا گیا
10:51جس کا مفہوم ہے
10:52کہ اس لیے تباہ و برباد ہوئی
10:53کہ جب کوئی چوری کرتا تھا
10:54ڈاکہ زنی
10:55یا کوئی بھی جرم
10:56تو معززین کو چھوڑ دیا جاتا تھا
10:58اور کمزوروں پر اطلاق کیا جاتا تھا
11:00اس لیے وہ معاشرے
11:01وہ قومیں
11:02وہ اقوام تباہ و برباد ہو کر
11:03رہ گئی
11:04اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:05نے فرمایا
11:06جس کا مفہوم میں یہاں پیش کر رہی ہوں
11:07کہ فلان بنت فلان بھی ہوتی
11:09تو اس کے لیے بھی یہی حکم ہوتا
11:11میں فلان بنت فلان اس لیے کہہ رہی ہوں
11:12عدباً تازیم
11:13بکہ میں پڑھ رہی تھی
11:15کہ امام شافعی رحمت اللہ علیہ
11:17علامت جلال الدین سجوتی رحمت اللہ علیہ
11:19نے تحریر کیا
11:19کہ جب امام شافعی
11:20اس عدیث کا تذکرہ کرتے تھے
11:21تو عدباً تازیماً
11:23سیدہ کائنات
11:24سلام اللہ علیہ کا نام نہیں لیتے تھے
11:26فرماتے تھے
11:27فلان بنت فلان
11:28تو بتانے کا مقصد یہ ہے
11:30کہ اہمیت یہ ہم تک پہنچے
11:32کہ تمام لوگوں پر چاہے
11:34وہ کمزور ہو
11:35معزز ہو
11:35ان کی اتنی رسپیکٹ
11:37ہماری نظروں میں
11:38کیونکہ اللہ کی نظر میں
11:38تو سب برابر ہیں یقصہ ہیں
11:40لیکن ہماری نظروں میں
11:41چاہے جو بھی ہو
11:41اللہ کے ہم وہ شخص
11:42پتہ نہیں کتنا زیادہ
11:43اللہ تعالیٰ کے قریب ہو
11:44تو سب پر یقصہ اطلاع ہوتا ہے
11:46پھر ایک اور آیہ مبارکہ
11:47کا بڑا پیارا مفہوم ہے
11:48کہ جو لوگ
11:49اللہ کی زمین پر
11:50فساد پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
11:52اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:53سے جنگ کرتے ہیں
11:54تو سزاؤں کا بیسکلی
11:57یا وعیدات کا تذکرہ
11:58کیوں کیا گیا
11:59اصلاح نظام کے لیے
12:01کیونکہ کہیں بھی
12:02جب بس آرڈر میں بدلتا ہے
12:03کہیں بھی جو قانون ہے
12:05وہ چینج ہوتا ہے
12:06اور کہیں بھی
12:07کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے
12:08کوشش کی جاتی ہے
12:10معاشرتی جرائم میں
12:11جو لوگ مفتلان کے لیے
12:12تخصیص کر دی جاتی ہے
12:13تو معاشرہ بد امنی کا شکار ہو جاتا ہے
12:15تو وعیدات کا
12:15اور سزاؤں کا تذکرہ
12:16اس لیے تاکہ
12:17لوگ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:18کی تعلیمات کے مطابق
12:19اپنی زندگیوں کو گزار سکے
12:21جیسے فرمایا گا
12:21منغشف علیہ السلام
12:22میں ندھوکہ دینے والا
12:23ہم میں سے نہیں ہے
12:24اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:25کہ ظلم قیامت کے دن
12:27اندھیروں کی صورت میں
12:28کہ یہ ظلم ہی تو ہے
12:29یہ زیادتی ہی تو ہے
12:30جو کی جا رہی ہے
12:31کہ جو ڈاکہ زنی ہے
12:32چوری ہے
12:32یہ تمام تر چیزیں
12:33تو دین اسلام کی تعلیمات پر
12:35جب عمل کریں گے
12:36تو یقیناً دین اسلام
12:37ہم سے یہی چاہتا ہے
12:38کہ ہم ایک شخص بن کر رہی
12:39بلکہ ایک شخصیت بن کر جیئے
12:41کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے
12:42لیکن شخصیت
12:43اپنے صیرت و کردار کی
12:44مضموطی کے تحت
12:45ہمیشہ زندہ رہتی ہے
12:47سبحان اللہ
12:47یعنی دین اسلام
12:50مضمت بھی کرتا ہے
12:51سزائیں بھی بتائی گئی ہیں
12:53بس implement کی کمی ہے
12:55اور یہ بس implement نہیں ہے
12:57بلکہ اس کو نافذ کرنا ہے
12:59اللہ کرے کہ ہم اس کو
13:00صحیح طریقے سے
13:01ان قوانین کو
13:02جو اسلامی قوانین
13:03ہم کو نافذ کر سکیں
13:04ایک وقفہ لیتے ہیں
13:06حاضر ہوتے ہیں
13:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:09آپ دیکھ رہے ہیں
13:10پرگرام میری پہچان
13:11اور میری پہچان میں
13:13ایک مرتبہ پھر
13:14آپ سب کا خیر مقدم ہے
13:16جرائم کے تعلق سے
13:18معاشرتی جو جرائم ہے
13:19اس تعلق سے آج بات کی جا رہی ہے
13:21اور دعا کر رہے ہیں
13:22کہ ان جرائم کا خاتمہ ہو
13:24خیر پہنچے ہمارے معاشرے کو
13:26امن اور سکون
13:27کا گہوارہ بنائے
13:28پروردگار عالم یہی دعا ہے
13:30اور اللہ رب العزت
13:32فساد فی الارد کو
13:34پسند نہیں فرماتا ہے
13:36اور اللہ رب العزت
13:37جب قرآن مجید پر قانع حمید میں
13:39اللہ نے کلام فرمایا
13:40تو فرمایا
13:41اے ایمان بالو
13:43اللہ سے ڈرو
13:44جہاں جہاں ایسی کوئی بات ہوئی
13:45اس سے پہلے
13:46اللہ سے ڈرنے کا حکم دیا گیا
13:49تو کیا ہمارے دل سے
13:50اللہ کا ڈر ختم ہو گیا ہے
13:52یہ ایک سوال ہے
13:53جسے مجھے آپ کو
13:55ہر شخص کو
13:56اپنے آپ سے کرنا ہے
13:57ڈاکٹر صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:59زرمینہ
13:59ناصر خاکوی صاحبہ
14:01بھی تشریف فرما ہے
14:02ڈاکٹر صاحبہ
14:03اب چوری ہے
14:04ڈاکہ زنی ہے
14:05لوٹ مار ہے
14:06جو ہم معاشرے میں
14:07ہمیں اچھا نہیں لگ رہا کہنا
14:09لیکن ہم معاشرتی سطح پر
14:11یہ عام دیکھ رہے ہیں
14:12کیا منفی اثرات
14:14مرتب ہو رہے ہیں
14:15معاشرے پر
14:15اس کے کیا کہیے گا
14:17شکریہ زینب
14:18دیکھیں اسلام نے ہمیں
14:19حقوق و فرائز کا
14:20ایک بڑا خوبصورت نظام
14:21عطا کیا ہے
14:22ہر شخص کا جہاں
14:23ایک حق ہے
14:24کہ وہ اس کی زندگی
14:25کو تحفظ ملے
14:26اس کی عزت و عابرہ کی فاضل
14:28وہاں اس کی ذمہ داری بھی ہے
14:29کہ دوسروں کی بھی عزت
14:31تو وہ پامال نہ کرے
14:32دوسروں کی زندگی بھی
14:33ان کا حق ہے
14:34تو ایک نظام ہے
14:35متوازن نظام
14:36کہ جہاں آپ
14:37اپنے لیے جو پسند کرے ہیں
14:39وہ دوسرے کا بھی تو حق ہے
14:40اسے بھی تو ملنا چاہیے
14:41تو جب اس طرح سے کرتے ہیں
14:43تو کیا ہوتا ہے
14:43کہ معاشرے میں
14:44امن و امان
14:44خراب ہو جاتا ہے
14:46انتشار پھیل جاتا ہے
14:47اور سب سے بنیادی
14:48جو ایک فرق فوری طور پر پڑتا ہے
14:50کہ ہر شخص
14:51عدم تحفظ کا شکار ہو رہا ہے
14:52وہ ایک خوف کا شکار ہو رہا ہے
14:54وہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے
14:55اسے معلوم نہیں ہے
14:56منزل تک پہنچے گا
14:57یا نہیں
14:57کیونکہ لوٹ مار اتنی ہیں
14:59اب آپ دیکھیں
15:00تو غور کریں معاشرے میں
15:01موبائل اپنا بار
15:02نکالتے ہوئے
15:02ڈر لگ رہا ہوتا ہے
15:04معاشرے میں
15:04دو افراد
15:05چار افراد
15:05ساتھ
15:06اکٹے ہو جائے
15:06تو خواتین پرس
15:08مضبوطی سے پکڑے ہوتے ہیں
15:09کہ اکٹے مل رہے ہیں
15:10تو کیا ہے
15:11وہ رہا ہے یہ
15:12مطبعہ ایک سکون
15:13جو ذینی طور پر
15:14انسان کو ملنا چاہیے
15:15اس سے انسان
15:16محروم ہوتا چلا جاتا ہے
15:18نفسیاتی طور پر
15:19آسابی طور پر
15:20وہ دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے
15:22آپ ایک شخصیت
15:23کو پنپنے کے لیے
15:24اس کی صلاحیتوں کو
15:26نکرنے کے لیے
15:26بہت زیادہ ضروری ہے
15:28کہ باطنی طور پر
15:29وہ پرسکون ہو
15:30تو آپ نے
15:31یہ چوری
15:31ڈاکہ زنی
15:32قتل و غارتگری
15:33اس کے ذریعے
15:34ایک فرد سے
15:35اس کا سکون چھین لیا
15:37جس سے
15:38اس کی صلاحیتیں
15:38نہیں نکرتی
15:39جس سے وہ
15:40اسی سوچ کا شکار رہتا ہے
15:41جب کوئی اسے
15:43ملتا ہے
15:43جب کوئی اس سے
15:44کوئی لیندین کی بات ہوتی ہے
15:45اسے ہر وقت
15:46یہ دھڑکا لگا ہوتا ہے
15:47کہ میں اسے سکیم نہ کر رہا ہوں
15:49مجھے دھوکہ نہ دے رہا ہوں
15:51جس سے کاروبار
15:52معیشت
15:53اس پر منفی اثرات پڑتے ہیں
15:55بدحالی بڑھتی چلی جاتی ہے
15:57غربت بڑھتی چلی جاتی ہے
15:59بے روزگاری بڑھتی چلی جاتی ہے
16:01پھر بہت سارے نوجوان
16:03یہ سوچنے لگ جاتے ہیں
16:04کہ یہ تو شارٹ کٹ ہے پھر
16:05دوسرا چوری کر رہا ہے
16:07لوٹ مار کر رہا ہے
16:08اس سے اس کو عزت بھی مل رہی ہے
16:10اس سے اس کو مقام بھی مل رہی ہے
16:11تو ہم بھی یہ کام کرنا کریں
16:13جس سے کیا ہوا
16:14کہ بہت سارے نوجوان
16:16نصر
16:16تباہ و برباد ہو گئے
16:18انہوں نے اپنے لیے
16:20آخرت بھی خراب کر لی
16:21دنیا اپنی بھی خراب کی
16:23دوسروں کی بھی خراب کرنے کا
16:25سبب بن گئے
16:26بجائے اس کے
16:27ایک ویلیوز پھیلتی
16:28اچھائی پھیلتی
16:29یہ خوبہ تو بیچارہ پھیلتا
16:31اس کے اپوزٹ ہونا شروع ہو گیا
16:32کہ برائی نے
16:34جڑ پکڑ لی
16:35اور برائی پھیلنی شروع ہو گئی
16:36پھر آپ دیکھیں
16:37تو تعلیم اور ترقی
16:39کسی معاشرے میں
16:40تب ہی ممکن ہے
16:41کہ جب جرائم رکیں گے
16:43جب قانون کی بالا دستی ہوگی
16:45تو اس لیے ضروری بات یہ ہے
16:47کہ ہم ہر ایک کو حق پر رہنے کا
16:49سبق دیں
16:50اور اسے اسی انداز سے رہنے کا
16:52اسے اسی انداز سے جینے کا
16:54ایک تعلیم بھی دیں
16:55اس کی تربیت بھی
16:56اسی انداز سے ہو
16:57پھر ایک اور کیا ہوتا ہے
16:59کہ نفرتیں پھیل نہیں ہیں
17:00حسد بڑھ رہا ہے
17:02آپ بھائیوں میں
17:03کسی نے حرام کمایا
17:04اور وہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا
17:06دوسرا بھائی غریب رات
17:07بھائیوں کے رشتے ٹوٹ گئے
17:09میاں بیوی میں تقرار
17:11بیوی کو یہ ہے
17:11کہ باقی بہویں
17:13اس طرح سے رہ رہی ہیں
17:13مجھے یہ سامان کیوں نہیں مل رہا
17:15تو چاہے چوری کرے
17:17چاہے لوٹ مار کرے
17:18کہیں سے مجھے یہ ساری تیوشات چاہیے
17:20تو معاشروں میں
17:22ایک گھروں کی فضاؤں تک
17:23ان جرائم نے
17:24ایک کسافتوں کو پھیلا دیا
17:27ضرورت اس بات کیا
17:28کہ انفرادی اور
17:29اس طرح سطح پر
17:30اس کا صدباب کیا جائے
17:32اس کی روک تعم کی جائے
17:33اور ہر فرد اپنی ذمہ داری سمجھے
17:35کہ دوسرے کی مضمت کرنی ہے
17:37جو حرام طریقوں سے کمائے گا
17:39حرام کمائی کے ذرائعوں کو
17:42جو اس ذریعے سے کمارہا ہے
17:44اس کا کھانا پینہ اپنے لئے منع کر دیں
17:46تو اس سے کیا ہوگا
17:48کہ ایک معاشرے میں
17:49اس کو عزت نہیں ملے گی
17:50اس کو عزت مت دیں
17:52جو برائی کے ذریعے کمارہا ہے
17:54بڑا مشکل کام ہے
17:56مشکل کام تو ہے
17:57مشکلات صحیح
17:59حق پر ورنے کا واضح پتہ چلتا ہے
18:01تندیے بعد مخالف سے
18:03یہ تو چلتی ہے
18:06بلکل صحیح
18:08سبحان اللہ
18:09ماشاءاللہ
18:09ماشاءاللہ
18:11بہت اچھی گفتگو
18:13گفتگو تو ہم اچھی ہی کرتے ہیں
18:15بار بار ہم نے یہ بات کی
18:16ہم نے اپنے اوپر بھی نظر سانی کرنی ہے
18:19تاکہ ہم مفید شہری
18:21جو معاشرے کے ہیں بن سکیں
18:23اب ضرمینہ آپ کی جانے باؤں گی
18:25قرآن و حدیث میں
18:26ان جرائم کے جو اسباب ہیں
18:29جو انسانی نفسیات
18:30اور معاشرتی حالات سے جڑے ہیں
18:32میں چاہوں گی کہ ان کو
18:34ان کی جو تفصیل ہے
18:35مختصرا آپ بیان فرما دیجئے
18:37جی بہت شکریہ
18:38دیکھیں اسلام جب معاشرتی جرائم کے
18:40صدباب کی حوالے سے بات کرتا
18:42تو صرف اس کو قانونی
18:43قانون شکنی کے زمن میں نہیں لیتا ہے
18:46بلکہ اس کو بڑی سماجی
18:47برائی کنسیڈر کیا جاتا ہے
18:48جرائم کو
18:49تو ہر چیز کی کوئی نہ کوئی ریزن تو ہوتی ہے
18:52اس کے بہت سارے فیکٹرز ہیں
18:53جن کا چیدہ جیدہ
18:54یہاں میں تھوڑا سا ذکر کرتی ہوں
18:56کہ سب سے پہلے آپ دیکھیں
18:57کہ ہمیں قرآن پاک میں حکم دیا گیا ہے
18:58عدل و انصاف کرنے کا
19:00اب حکمات تو ہمیں دے دیئے گئے
19:02ٹیچنگز کو فالو تو ہم نہیں کرنا ہے
19:03ایمپلیمنٹ تو ہم کریں گے
19:05تو عدل و انصاف کا حکم دیا گا
19:06ہم سوسائیٹی کے اندر دیکھتے ہیں
19:07صدقات اور خیرات کا بھی ایک احتمام نظر آتا ہے
19:10اکابرین کی لائف سے دیکھیں
19:11تو بیت المال کا کونسپ ملتا ہے
19:12یہ نہیں سرکولیشن آف منی
19:14اس کا پربز ہے
19:15وہ ایک ہاتھوں میں نہ رہے
19:16بلکہ پورے معاشرے کو
19:18اس کا فائدہ پہنچتا ہے
19:19پھر لوگوں کی جیسے انسانی نفسیات کی بات ہوئی
19:21تو لوگ پریشان ہو جاتے ہیں
19:23وہ اپنی نیٹس کو کہاں سے پورا کریں گے
19:25جب وہ سمٹ کر ایک ہی شخص کے پاس
19:27پیسہ ہے
19:28یا دیگر ضروریات زندگی کا
19:30جو لگزریز ہیں
19:31یا آسانیاں بیسیکلی کہا جائے
19:41نہیں مل رہی ہے
19:42وہ اپنی کیپیبلیٹیز کو
19:43درست طور سے استعمال نہیں کر پا رہا ہے
19:45حلال سورسز کے لیے
19:47اس کے لیے آسانیاں نہیں ہیں
19:49تو پھر وہ حرام سورسز کی جانب جاتا ہے
19:52جو کہ غلط ہے
19:52نہیں ہونا چاہیے
19:54لیکن وہ پریشان حال ہے
19:55وہ اپنے بچوں کو اچھی لائف دینا چاہتا ہے
19:57وہ خود اچھی زندگی گزارنا چاہتا ہے
19:59تو یہ پھر انسانی نفسیات
20:01اس کو ایک جرم
20:02پھر جرائم درد جرائم یہ شرح ہمیں
20:04یہ نظر آتی ہے
20:06پھر آپ دیکھیں
20:07قرآن و حدیث میں وضاحت کی گئی
20:08کہ ایک اس کا جو سبب ہے
20:10اور جو فیکٹر ہے
20:11وہ اس حوالے سے بھی ملتا
20:13ہرس کے حوالے سے
20:15لالچ کے حوالے سے
20:16حدیث کا مفہوم ہے
20:17کہ اگر انسان کے پاس
20:18سونے سے بھریوی دو وادیاں ہو
20:20تو وہ تیسری کی تمنہ کرے گا
20:21اور ایک اور حدیث کا قالبن
20:23مفہوم ہے اس حوالے سے
20:25کہ بالاخر انسان کے پیٹ کو
20:27قبر کی مٹی ہی بھر پاتی ہے
20:29تو نہ صرف بے روزگاری
20:31انیمپلائیمنٹ
20:32چانسز اچھے
20:33چانسز جواب کے نہ ملنا
20:35بلکہ ہرس حسد
20:36خوب سے خوب ترین کی
20:38جو تلاش ہے
20:39اور جو ہرس ہے
20:39اور جو حوص ہے
20:41وہ بھی معاشرتی جرائم میں
20:43اضافے کا باعث بنتی ہے
20:44پھر بچوں کی اچھی تربیت
20:46نہیں کی کی ہوتی
20:46جس کی وجہ سے
20:47وہ کمپیرزن کا شکار ہو جاتی ہے
20:50ناکہ میرے پاس یہ چیز نہیں ہے
20:51فلاں کے پاس ہے
20:52ہمیں بھی فلاں ٹیپ چاہیے
20:59ان نفسیات پر
21:00واقعی بڑا اثر مرتب ہوتا ہے
21:02کیونکہ بہت سارے لوگ
21:03افورڈ نہیں کر سکتے
21:05وہ بڑی مشکل سے
21:06اپنی زندگی کی
21:07نیسیسریز کو لے کر چل رہے ہوتے ہیں
21:09اور بڑی مشکل سے
21:10کیونکہ مہنگائی ہے
21:11مہنگائی کا دورہ
21:12تو والدین بھی پریشان ہوتے ہیں
21:14اولاد بھی ان کو
21:14تو اولاد کی شروع سے
21:15اگر اچھی تربیت کریں
21:16اور یہ کانسپٹ
21:18ان کے اندر ڈالیں
21:18کہ اللہ تعالیٰ
21:19is watching us
21:20اور معزز ہونا
21:21یہ نہیں ہے
21:22کہ جو بہت امیر ہے
21:23جس کے پاس بہت زیادہ پیسہ ہے
21:24بس وہی معزز ہے
21:25ہمیں کنات کی دولت سے
21:27خود کو مالا مال کرنا ہے
21:28لائن شکر تم لازی دنہ
21:29کم ہم شکر کریں
21:30تاکہ اللہ تعالیٰ
21:30اور زیادہ برقات
21:31ہمیں اطاپ روائے
21:32ہیرز پھر بھی نہیں ہونی چاہیے
21:34سورہ رات میں
21:35بڑا خوبصورت مفہم ملتا ہے
21:36کہ اللہ تعالیٰ
21:37اس قوم کی حالت کو نہیں بدلتا
21:49اپنے مو سے نکال کر
21:50نوالا دیتی ہے
21:51اب دیکھیں نا
21:51انسان کی زندگی پر
21:53جو پریشان حال لوگ ہیں
21:54جو اپنی زندگی کو
21:55اچھے سے نہیں گزار پا رہے
21:56جن کو جوپس نہیں مل رہی
21:57جوبلس ہیں
21:58پریشان حالیوں کا شکار ہیں
22:00یا راستے میں سے
22:01بچے کوئی چیز اٹھا رہے تھے
22:02کہ یہ ہمارا حق ہے
22:02ہمیں نہیں ملا
22:04تو ہم اس طرح سے
22:04اپنا حق لیں گے
22:05یا چھینہ جبتی ہے
22:06یا جتنی
22:07ناگٹیویٹیز ہیں
22:08یا جتنے جرائم ہیں
22:09وہ بیسیکلی
22:10انسان کے سکون کو
22:12تباہ و برباد کر رہے ہیں
22:13از ہزار کعبہ
22:14یک دل بہترست
22:15دل بدستاور
22:17کی حج اکبر است
22:18کعبہ بنگاہ خلیل آزر است
22:20دل گزرگاہ جلیل اکبر است
22:22اور کسی نے
22:23کیا خوب فرمایا ہے
22:25کسی نے
22:25کہ دھادے مسجد
22:27دھادے مندر
22:27دھادے جو کچھ رہندا
22:29پر کسیدہ دل نہ دھامی
22:30رب دلا مچ رہندا
22:32سبحان اللہ
22:33سبحان اللہ
22:34ایک وقفہ لیتے ہیں
22:35وقفے کے بعد حاضر ہوتے ہیں
22:36السلام علیکم
22:37ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:39آپ دیکھ رہے ہیں
22:39پرگرام میری پہچان
22:41اور میری پہچان میں
22:42ایک مرتبہ پھر
22:43آپ سب کا خیر مقدم ہے
22:45جناب معاشرتی جرائم
22:47کے تعلق سے بات ہو رہی ہے
22:49صد باب پر بھی بات کریں گے
22:51کس طرح سے یہ جرائم
22:53معاشرے کو کھا رہے ہیں
22:54اس حوالے سے بھی
22:55ہماری رہنمائی فرما رہی ہیں
22:57ہماری معزز
22:58مہمان شخصیات
22:59ڈاکٹر امتیاز جعوید
23:01خاکوی صاحبہ موجود ہیں
23:02اور ان کے ساتھ
23:04زرمینہ ناصر
23:05خاکوی صاحبہ بھی
23:06تشریف فرما ہیں
23:07ڈاکٹر صاحبہ
23:08اب جس طرح سے
23:08ہم بات کر رہے ہیں
23:09بار بار
23:10کہ یہ جرائم
23:11کیوں بڑھ رہے ہیں
23:12یہ بھی بات کی
23:13ہم نے کس کس طرح سے
23:15لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں
23:16معاشرہ متاثر ہو رہے ہیں
23:17یہ بھی بات کی
23:18لیکن اب ہم
23:19جس طرح
23:20اگر ہم بات کر لیتے ہیں
23:21کہ غربت ہے
23:22بے روزگاری ہے
23:23لیکن یہ
23:24دلیل نہیں بن سکتی
23:25کہ اگر ہم
23:26ہم بار بار
23:27اس پر جرائم کا ارتکاب کریں
23:28کیا بے روزگاری
23:30اب سوال میرا یہی ہے
23:31کہ کیا بے روزگاری
23:33اس بات کا جواز ہے
23:34کہ ہم جرائم کی طرف
23:36ملوثوں
23:37یا معاشرہ
23:37یا انسان
23:39یا معاشرے کے افراد
23:40جرائم کا ارتکاب کریں
23:42فرمائیے گا
23:42شکریہ زینب
23:44دیکھیں
23:45معاشرہ کیسے چلتا ہے
23:46اس کے ایک دفعہ
23:47ان طبقات پر نگاہ ڈالیں
23:48ایک ہے ریاست
23:49اور حکومتی مشینری
23:50جو پورے نظام
23:51کو چلاتی ہے
23:52اس سے نیچے آ جائیں
23:53تو آپ کی
23:54ایڈمنسٹریشن ہے
23:55جو کسی بھی شہر کی
23:56کسی بھی سوائیٹی کی
23:57ہوتی ہے
23:57ڈسٹرک میں بانٹا ہوا
23:59یا آپ نے کسی طریقے سے
24:00وہ اس کو کیا ہوا
24:01اس کے بعد
24:02آپ کے علماء کرام
24:03ایک بڑا اہم رول
24:04ادا کرتے ہیں
24:05اس کے بعد
24:05اساتذہ آتے ہیں
24:07اور اس کے بعد
24:07ہر ذمہ دار شخص آتا ہے
24:09جس کے ایک اثرات ہیں
24:10معاشرے پر
24:11بہاثر افراد
24:12اب یہ
24:13ان سب کے سوچنے
24:15کا معاملہ آ جاتا ہے
24:16کہ یاد رکھیں
24:17جب غربت اور
24:18بے روزگاری بڑھتی ہے
24:19تو انسان
24:20اس پیٹ کے لکمے کے لیے
24:22اس حد تک
24:23مجبور ہو گیا
24:24کہ وہ اب
24:25جرائم پر اتر آیا
24:26تو یہ تو
24:27پوری سوسائیٹی کے لیے
24:29پورے اس نظام کے لیے
24:31ایک تماشہ ہے
24:33کہ آپ نے کیا نظام دیا
24:35کہ ایک بچہ
24:36مجبور ہو کر
24:37تو وہ چوری پر
24:39چوری کر رہا ہے
24:40اس لیے کہ
24:41اس نے گھر ماں
24:42کہیں بھی پیٹ بڑھنا ہے
24:43اس کا بھی خیال رکھنا ہے
24:44اپنے بہن بھائیوں کا
24:45بھی خیال رکھنا ہے
24:46آپ نے یدین کے سر پر
24:47شفقت کا ہاتھ
24:48رکھنا چھوڑ دیا
24:49تو وہ اس بات پر
24:51مجبور ہو گیا
24:51ایک حدیث مبارکہ میں
24:54مفہوم ہے
24:54کہ غربت انسان کو
24:55کفر تک لے جاتی ہے
24:57ہم کیسے پیٹ بھر کے
24:59سو جاتے ہیں
24:59کھانے کھا کے
25:00ہمیں احساس نہیں ہوتا
25:02کہ ہمارے ہمسائے میں
25:03کون ہے جو
25:04اس شرم اور حیاء
25:06کا شکار ہو کر
25:07کسی کو کہہ بھی نہیں رہا
25:08اور آج ہم اس دور سے
25:09گزر رہے ہیں
25:09اس دور سے گزر رہے ہیں
25:10بچے روٹیاں چرا رہے ہیں
25:11آپ پر
25:11بچے میں نے دیکھا
25:13کہ روٹیاں چرا رہے ہیں
25:14کھانے کے لیے
25:15چیزیں چرا رہے ہیں
25:16اور وہ جنہوں نے
25:18ایک ماسٹر لیول تک
25:19سولہ سولہ سال
25:20ڈگریہ لیے ہیں
25:21اور آج وہ کہیں
25:22جوتے پالش کر رہے ہیں
25:23کہیں وہ ریڑی لگا رہے ہیں
25:24رکشہ چلا رہے ہیں
25:25رکشہ چلا رہے ہیں
25:26یہ ہم نے
25:27اس تعلیم کی قدر کی
25:28یہ ہم نے ان کی
25:29عزت افضائی کی
25:30ان نوجوانوں کی
25:31تو یا تو وہ جرائم میں
25:32چلے جاتے ہیں
25:33یا پھر ان کی
25:34سٹرگل آپ نے
25:35اتنی گناہ بڑھا دی
25:37کہ جو مائنڈ تھے
25:38دماغ ہوتا ہے نا
25:40کسی سوسائیٹی کے
25:40جنہوں نے اس نظام
25:42کو آگے بڑھانا ہے
25:43ترقی دینی ہے
25:43ان کو آپ نے
25:44رول دیا
25:45وہ ختم ہو گئے
25:46وہ ختم کر دیا
25:47اور جو
25:48کرپ تھے
25:49جو چور تھے
25:50جو ڈاکو تھے
25:51جو لوٹ مار کرتے تھے
25:52جنہوں نے
25:53لوٹ مار کے
25:53نئے نئے طریقے
25:54ایجاد کر لیا
25:55یہ ٹکنالوجی کی
25:56ترقی نے
25:57ان کو بڑا چور
25:57بنا دیا
25:58وہ عربوں کی چوری کر کے
26:00تو وہ
26:01جی عزتیں پا رہے ہوتے ہیں
26:03پھر میرے پاس
26:04وہی بات آجاتی ہے
26:05پھر آپ دیکھیں
26:05ایک جدید معاشرے پر
26:07نگاہ ڈالتے ہیں
26:07میں نے ایک پوسٹ پڑی تھی
26:09کہ ایک بچے نے
26:10کسی سٹور سے
26:11ڈبل روٹی چوری کی
26:12ڈبل روٹی چوری کی
26:13تو سٹور والا
26:14نے اس کو پکڑ کے
26:14پولیس کے حوالے کی
26:15تو وہاں کے جج نے
26:17جب اس بچے سے
26:18سوال جواب کیے
26:19اور پتہ چلا
26:20کہ اس کی والدہ بیمار ہے
26:21وہ جہاں کام کرتا تھا
26:23انہوں نے اس کو
26:23تنخواہ نہیں دی
26:24تو وہ مجبور ہو
26:26کہ وہ ڈبل روٹی چورا
26:27اس جج نے
26:28یہ آج کے دور کی بات ہے
26:30کہ اس جج نے
26:31وہاں بیٹھے ہوئے
26:31سب افراد سے کہا
26:33کہ دس دس ڈالر
26:34جرمانہ دیں
26:34اس سٹور والے پر
26:36جرمانہ آئیت کیا
26:37اور وہ سارے پیسے
26:38اسی وقت
26:38اس بچے کو دلائیں
26:39تو آج بھی
26:41ایسے لوگ ہیں
26:42جو اس چیز کا
26:43وہ خیال کر رہے ہوتے ہیں
26:44ہم یہ بھی کہتے ہیں
26:45کہ قانون کی بالدستی نہیں ہے
26:47یا روزگار نہیں ہے
26:50تو اس وجہ سے
26:51جرائم بڑھ رہی ہے
26:51تو آپ
26:52ان وہ آنشنوں پر
26:53چلے جائیں
26:54جہاں
26:55روزگار بھی ہے
26:56جہاں
26:57قانون کی بالدستی بھی ہے
26:59اس کے باوجود
27:00جرائم کی شرعہ
27:01ان ملکوں میں بھی
27:02بہت زیادہ بڑھ رہی ہے
27:04تو پھر سوچیں
27:06کہ پھر کیوں بڑھ رہے ہیں
27:07جرائم کیوں بڑھ رہے ہیں
27:09غربت اور بے روزگاری
27:10کی وجہ سے
27:10پندرہ پرسنٹ ہوں گے
27:11ایٹی فائیف پرسنٹ
27:13ان کی وجوہات
27:14دوسری ہیں
27:14ان وجوہات پر
27:16غور کریں
27:16کہ ہم نے
27:17اپنے بچوں کو
27:18کیا دیا
27:18کیا سکھایا ہے
27:20گھر کے اندر
27:21اس تعلیمی ادارے کے اندر
27:23یا وہ معاشرے میں گئے ہیں
27:25تو انہوں نے
27:25کیا سکھا ہے
27:26انہوں نے
27:26اگر یہی سکھا ہے
27:27کہ پیسہ سب کچھ ہے
27:28پیسہ خدا بنا ہوا ہے
27:30طاقت خدا بنی ہوئی ہے
27:32اقتدار خدا بنی ہوئی ہے
27:33جائز نہ جائز
27:34کسی طریقے سے
27:35اس کرسی کو چھولو
27:37اس اقتدار کچھ پالو
27:38اس طاقت کو پالو
27:40پھر سب کچھ
27:41تمہاری مٹی میں ہوگا
27:42ہم نے اسے
27:43وہ بیسک سبق ہی نہیں دیا
27:45کہ اللہ نے
27:46اللہ کے حبیب نے
27:47ہمیں کیا نظام عطا کیا ہے
27:48یہ دنیا
27:49یہ وقت
27:50یہ سب فانی ہے
27:51تم نے جانا ہے
27:53اور ایک
27:53عبدی زندگی ہے
27:55اخربی زندگی ہے
27:56ان کے اندر
27:57ایسے رچا بسا دیں
27:59کہ ان کے لیے
28:00ظاہری عزتیں
28:01کوئی معنی نہ رکھیں
28:02ایک معاشرے کو
28:03بدلنے کی ضرورت ہے
28:04جس میں ہر فرد
28:06ایک مجاہد بن جائے
28:07جہاد کلم سے بھی ہوتا ہے
28:09زبان سے بھی ہوتا ہے
28:10بال سے بھی ہوتا ہے
28:12تو اس کے لیے
28:12اپنے آپ کو وقف کریں
28:14اور یہ یاد رکھیں
28:15کہ اللہ کسی کا احسان نہیں رکھتا
28:17آپ نے اللہ کے لیے
28:18دین کے لیے کچھ کیا
28:19تو اللہ اس کی جذاب
28:21بہت زیادہ اتا کرتا ہے
28:22جیسے ہم کہتے ہیں
28:23کہ وہ اللہ سے تجارت کریں
28:25اگر چھوٹے ہی پیمانے پر
28:27جب ہم اللہ سے تجارت کریں گے
28:28تو اللہ رب العزت
28:29اس کا جو نفع ہے
28:31وہ ہمیں بے حساب
28:32عطا فرمائے گا
28:34تو بچوں کو
28:34ہمیں شروع سے
28:36سکھانا ہے
28:37صحیح اور غلط
28:38کی تعلیم دینی ہے
28:39تربیت دینی ہے
28:40اچھائی برائی
28:41سکھانی ہے
28:42کہ کیا اچھا ہے
28:43کیا برا ہے
28:43اور ہرس و حوث
28:45میں نہیں پڑنا ہے
28:46ہرس و حوث
28:47جو مال کی ہے
28:47اسی کی وجہ سے
28:49زیادہ تر
28:49جرائم جو ہیں
28:50وہ جنم لے رہے ہیں
28:51صد باپ پر آتے ہیں
28:53ازرمینہ
28:53دین اسلام نے
28:55جو ان جرائم کی
28:56روک تھام کے لیے
28:57جو صد باپ
28:58بیان کیے ہیں
28:59جو دین اسلام
29:00ہماری رہنمائی کرتا ہے
29:01کیا فرمائیں گے
29:02اس تعلق سے کہیے گا
29:03جی بہت چکی ہے
29:04میں سمجھتی ہوں
29:05سب سے پہلے
29:05پیرنٹس کی
29:06یہ بہت زیادہ
29:07ذمہ داری ہے
29:07دین اسلام میں
29:08بتا دیا گیا
29:09کہ ماں کو
29:09کیسا ہونا چاہیے
29:10یہ ماں کی گود
29:11بچے کی پہلی درست
29:12کا ہے
29:12ہم سب جانتے ہیں
29:13پھر جو ماں باپ
29:14کرتے ہیں
29:14بچے وہی دیکھ کر
29:15کر رہے ہیں
29:15تو بچوں کو
29:16شکر کا عادی بنانا چاہیے
29:18کنات کا عادی بنانا چاہیے
29:19کہ یہ اچھی چیزیں
29:20نعمت ہیں
29:20جو اللہ تعالی نے
29:21معطا فرمائی
29:22پھر علم دین
29:23بچوں کو ضرور
29:24سکھانا چاہیے
29:24تاکہ انہیں پتا چلے
29:25کہ حق و باطل
29:26کیا کیا ڈیفرنس ہے
29:27صحیح اور غلط
29:28کیا پہچانا ہے
29:29خیر اور شرکہ
29:30کیا ڈیفرنس ہے
29:31تب ہی تو وہ
29:31زندگی میں
29:32امپلیمنٹ کرنے کی
29:33پھر کوشش کر سکیں گے
29:34اس کے لئے
29:34اچھی صحبتوں میں
29:35ان کو لے کے جانا
29:36اچھی محافل
29:37جن کو جنت کی کیاریاں
29:39کہا گیا ہے
29:39ان ذکر کی محافل میں
29:40چھوٹے چھوٹے بچوں کو
29:41بٹھانا تاکہ
29:42ان کے قلب پر
29:43اچھے اثرات مرتب ہو
29:44کیونکہ رہبری کا
29:45ہونا تو ضروری ہے
29:57قوموں کا وقار
29:58تنظلی کا شکار
29:59ہوتا چلا جاتا ہے
30:00جب یہ جرائم
30:01سوسائیٹی کے اندر
30:02ملک کے اندر
30:03بڑھتے چلے جاتے ہیں
30:04دین اسلام
30:05ہمیں دین کی
30:06جان مال
30:07نصب اور عقل
30:08کے حوالے سے
30:09شریعت نے
30:09میکنزم دیا ہے
30:10ہم نے اس کو
30:11انڈرسٹینڈ کرنا ہے
30:12اچھا اب ہم نے
30:13اس کی حفاظت کیسے کرنی ہے
30:14ان پانچوں چیزوں کی
30:14جو آقامات
30:15جو لائن آرڈرز دیئے گئے
30:17ان کو فالو کرنا ہے
30:17اور جن سے منع کیا گیا
30:19اس سے رک جانا ہے
30:19فار ایگزامپل
30:20میں مال کی بات کرتی ہوں
30:21تو ہمیں حق حلال طریقے سے
30:23مال کمانے کا درس دیا گیا
30:25اس کو عبادت قرار دی
30:27حلقہ سبو حبیب اللہ
30:28جو مہنتی ہے
30:29وہ خدا کا دوست ہے
30:30پھر آپ دیکھیں
30:30کہ یہ بھی فرما دیا گیا
30:32کہ اگر ہم دین کی منفیت
30:33کیلئے پیسہ استعمال کریں
30:34دنیاوی تو ٹھیک ہے
30:35ادر وائس کریں
30:36تو یہ اصلاف کے زمن میں
30:37چلا جاتا ہے
30:38پھر آپ دیکھیں
30:39انسان کی اپنی ذات کے حقوق ہوتے ہیں
30:41تعلق بالخلق ہوتا ہے
30:42اور تعلق باللہ ہوتا ہے
30:43جب ایک انسان
30:44کوئی بھی جو
30:44ڈاکہ زنی کا ارتکاب کر رہا ہے
30:46سوسائیٹی کے اندر
30:47ایک تو وہ
30:48اللہ کے آقامات کی
30:49بجاوری کا اتمام نہیں کر رہا
30:51حکم ادھولی کر رہا ہے
30:52اپنی ذات کے ساتھ
30:53خیانت کر رہا
30:54اور دوسروں کے ساتھ
30:55بھی زیادتی کر رہا ہے
30:56کیونکہ فرمایا گیا
30:57ایک حدیث کا مکمل ہے
30:58کہ ظالم اور
30:58مظلوم ہے دونوں کی مدد کر رہا
31:01مظلوم کی تو
31:01میں مدد سمجھ بھی آتی ہے
31:02ظالم کی کیسے ہے
31:03موبائل سنیچنگ بس میں
31:04آپ کے سامنے ہو رہی ہے
31:05سڑکوں پہ ہو رہی ہے
31:06یہ کہیں سے بھی
31:07کوئی کسی کو
31:08نقصان پہنچانے کی
31:09کوشش کر رہا
31:09تو آپ ویڈیو بنا رہے ہیں
31:10معذرت کے ساتھ
31:11وہاں اپنی آواز
31:12کو بلند کرنا چاہیے
31:13آواز اٹھانی چاہیے
31:14کیونکہ لوگوں کو
31:15پتا چل جاتا ہے
31:16کہ کوئی بھی
31:16ہم کچھ بھی کر لیں
31:17وہ دیدہ دلیر ہو جاتے ہیں
31:18وہ اور جرت مندی
31:19ان میں آتی چلی جاتے ہیں
31:20ایک بل ایسا ہی ہو رہا ہے
31:21تو یہ جو
31:22ایسا جرائم کرتا
31:23ہم سوسائیٹی کے اندر نظر
31:24تھا ہم لوگوں کو بھی
31:25سوچنے کی ضرورت ہے
31:25کہ مفلس کہا گیا
31:26اس شخص کو
31:27کہ قیامت کے
31:28اس مفہوم حدیث ہے
31:29جس نے کسی کو
31:30کسی طرح کا بھی
31:30نقصان پہنچایا ہوگا
31:32تو اس کی نیکیاں
31:33لے کر دوسرے شخص
31:34کو دے دی جائیں گی
31:35راکہ علیہ السلام
31:35نے حدیث کے مفہوم ہے
31:36دو بار یہ فرمایا
31:38حازہ من حسن آتی
31:39کہ اس کی نیکیاں
31:40لے کر اس شخص اور
31:41عالی حضرت کا
31:42بڑا پیارہ
31:43ایک مفہوم ہے
31:43کہ اگر ایسے لوگ
31:44جرائم میں
31:45یا برائیوں میں
31:45مبتلا ہوں گے
31:46تو سات سو بات
31:47جماعت نمازوں کا
31:48سواب
31:49اس دوسرے شخص
31:50کو دینا پر
31:50آپ بتائیں
31:51تو دین اسلام کی
31:53تعلیمات پر
31:53عمل کرنے کی
31:54بیعت ضرورت ہے
31:55خطبہ حجت الودا
31:56کے موقع پر
31:57جو چارٹر ہمیں دیا گیا
31:58جو پورا شریعت کا
31:59میکنزم ہے
32:00جو نظام ہے
32:01وہ ہمیں
32:02اچھی انداز میں
32:02پروان چڑھانے کے لیے
32:04امکیت داردہ کرتا ہے
32:05کیونکہ انسان کی
32:06جو حرمت ہے
32:07جان مال عزت
32:08دوسرے پر
32:08حرام ہے
32:09ہم اپنے لئے
32:10تو پھولوں کے طلبار
32:11اور دوسروں کے لیے
32:11کانٹے چاہیں
32:12جس طرح
32:12اپنی حرمت کی حفاظت
32:13کرتے ہیں
32:14دوسروں کے
32:15بحقوق کا
32:15تحفظ تو کرنا چاہیے
32:16کیونکہ حدیث مبارکہ
32:17کا محفوم ہے
32:18مسلمان وہ ہے
32:19جس کی زبان
32:20اور حادثے
32:20دوسرے مسلمان
32:21محفوظ رہے ہیں
32:22اور نبی کریم
32:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:23کی تعلیمات
32:24ہمیں کامیابی
32:25اور کامرانی
32:25کی طرف لے جائیں گی
32:26کہ پھر گدڑیوں
32:27کو لال دے
32:28جہاں پتھروں
32:29میں ڈال دے
32:30خوہاوی مستقبل
32:31پہ ہم
32:32ماضی سہم
32:33کو حال دے
32:33دعویٰ ہے
32:34تیری چاہہ کا
32:35اس امتِ گمراہ کا
32:37تیرے سوا کوئی نہیں
32:39یا رحمت
32:40للعالمین
32:41یا رحمت
32:42للعالمین
32:43سبحان اللہ
32:44سبحان اللہ
32:45ڈاکٹر صاحب
32:45آپ کی آمد
32:46کی بہت مشکور
32:47ہوں
32:47زرمینہ
32:47آپ تشریف
32:48لائیں
32:48بہت شکریہ
32:50جناب بات یہ ہے
32:51کہ
32:52ہم ان جرائم
32:53کی وجہ سے
32:54صد باب بھی ہے
32:55قوانین بھی ہیں
32:56سب کچھ
32:57ابھی ہم نے
32:58بات کی
32:58ہم ڈرتے ہیں
33:00ایک دوسرے
33:00کی مدد کرنے سے بھی
33:02یہ بڑا
33:02علمیاں ہو گیا ہے
33:03اس معاشرے کا
33:04ان تمام جرائم
33:05کی وجہ سے
33:06افسوسناک منظر
33:08یہ دیکھنے
33:09کو ملتا ہے
33:10کہ کہیں
33:10کسی کے ساتھ
33:11ناانصافی
33:12ہو رہی ہوتی ہے
33:13تو ہم ڈرتے ہیں
33:15اس کی مدد
33:16کرنے کے لیے
33:17اس لیے
33:17کہ ہمیں پتا ہے
33:18کہ اس وقت
33:19ہمارا مدد کرنا
33:21ہمیں نقصان
33:21پہنچا سکتا ہے
33:22کچھ بھی ہو سکتا ہے
33:24تو یہ چیز
33:25انسان کو
33:26بہت تکلیف دیتی ہے
33:27ورنہ ہم دیکھ رہے ہوتے تھے
33:28کہ لوگ مدد کو
33:29دوڑ رہے ہوتے تھے
33:30برائیاں پہلے بھی تھی
33:31کہیں نہ کہیں
33:32اس کی روکدام
33:33ہو رہی ہوتی تھی
33:34تو یہ بہت بڑا
33:35علمیاں ہے
33:35اور ہماری
33:36نوجوان نسل
33:38جو ہے
33:38وہ
33:39کہیں
33:39زوال اور پستی
33:40کا شکار ہو رہی ہے
33:42غربت کی وجہ سے
33:43اور کہیں
33:44جو لوگ
33:44آگے نکل رہے ہیں
33:45وہ یہاں سے
33:46چھوڑ کر جا رہے ہیں
33:47تو اپنے آشیانے
33:48کو چھوڑ کر
33:49مت جائیے
33:49اس کو سمارنے کی
33:51کوشش کیجئے
33:52اس کو سجانے کی
33:53کوشش کیجئے
33:53اس کو بہتر بنانے کی
33:55کوشش کیجئے
33:56آئیے ہم اور آپ
33:57مل کر اہد کریں
33:58کہ ہم اور آپ
33:59مل کر
33:59یہاں پر
34:00اس آشیانے کو
34:01سجائیں گے
34:08ہی ببرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended