- 16 hours ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Sabar Ke Fazail
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Hina Rizwan
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Sabar Ke Fazail
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Hina Rizwan
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:25Al-Fatihah
00:32Al-Fatihah
01:27Al-Fatihah
01:33Al-Fatihah
02:12Al-Fatihah
02:38Al-Fatihah
02:41Al-Fatihah
02:43Al-Fatihah
02:47Al-Fatihah
02:52Al-Fatihah
02:56Al-Fatihah
02:59Al-Fatihah
03:17Al-Fatihah
03:17Al-Fatihah
03:21Al-Fatihah
03:51Al-Fatihah
03:54Al-Fatihah
04:01Al-Fatihah
04:02Al-Fatihah
04:06Al-Fatihah
04:06Al-Fatihah
04:07Al-Fatihah
04:08Al-Fatihah
04:09Al-Fatihah
04:10Al-Fatihah
04:11Al-Fatihah
04:12Al-Fatihah
04:16Al-Fatihah
04:17foreign
04:47jis m een PRM
04:48Lagans
04:50강 shit
04:52jamめ
04:52gaan
05:02kl
05:02kl
05:02kl
05:02kl
05:02kl
05:02kl
05:03kl
05:03kl
05:03تو ایک ایسا طرز زندگی آپ کو مل گیا
05:05جس میں آپ کے اندر سکون ہے
05:08ایک ایسا طرز فکر ہے
05:09کہ جس میں آپ نے اللہ سے راضی ہونا سیکھ لیا
05:12گویا آپ نے شکر گزاری سیکھ لیا
05:14سبحان اللہ
05:15سبحان اللہ
05:16سبر ہی سے شجاعت آتی ہے
05:18اسی سے حمد اور حوصلہ بھی آتا ہے
05:20اسی سے عفت و حیاء بھی آتی ہے
05:23اسی سے آپ اپنی چیزوں کو
05:25فرائز کو
05:26ذمہ داریوں کو
05:27بہتر طریقے سے
05:28آسن طریقے سے
05:29ادا بھی کرتے ہیں
05:30جب بات آتی ہے
05:32سابرین کی
05:33تو دیکھیں اللہ نے استعانت
05:35کا طریقہ بتایا
05:37اللہ سے مدد چاہتے ہیں
05:38مدد انسان کب چاہتا ہے
05:39جب اس کی کوئی ضرورت ہو
05:41جب اس کی کوئی خواہش ہو
05:42جب وہ تکلیف میں ہو
05:43جب اسے مدد چاہیے
05:45تو کیا کرو تم
05:45نماز اور صبر سے مدد مانگو
05:47اللہ تمہارے ساتھ ہے
05:49جو صبر جس نے اختیار کر لیا
05:51گویا عبادت اور استعانت
05:54اسی طرح سے ان دونوں کو اکٹھا کیا
05:57وہاں بھی آپ دیکھیں
05:58یہ صبرین کا شیوہ ہے
06:03تو عبادت جم کر کرتے ہیں
06:05مدد مانگتے ہیں
06:06اس سے صبر کرتے ہیں
06:08اور اللہ کیا فرماتا ہے
06:13بے حساب ان کو صبرین کو
06:16اللہ رب العزت عطا فرماتا ہے
06:18اسی طرح ایک جگہ فرمایا ہے
06:20کہ اللہ
06:22صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
06:25ان کو محبوب بنا لیتا ہے
06:26اپنی میت اپنی رفاقت عطا فرما رہا ہے
06:29اس سے بڑا اور عجر کیا چاہیے
06:32تو گویا صبر کو ایک اپنا لیا
06:34تو ہماری زندگی کا
06:35ایک بڑا حصہ سمر جاتا ہے
06:38یہ ایک ایسی صفت ہے
06:39ایک اخلاقی صفت
06:40کہ جس سے آپ کی معاشرتی زندگی پر بھی فرق پڑتا ہے
06:44آپ کی آئیلی اور خاندانی زندگی پر بھی فرق پڑتا ہے
06:47سابرین ہی ہیں جن کے بڑے درجات ہیں
06:50سبحان اللہ
06:50اور جللہ کے قریب ہوتے چلے جاتے ہیں
06:52سبحان اللہ
06:53ہنہ اب ہم نے جس طرح
06:54صبر کے مفہوم کو
06:56ڈاکٹر صاحبہ نے بہت آسانی کے ساتھ
06:58اندگی کے ساتھ ارشاد فرمایا
07:00اور قرآن مجید فرقان حمید کی روشنی میں بھی
07:03صبر کو ہم نے جانا
07:04اب آپ یہ بتائیے کہ صبر کرنے والوں کے لیے
07:07کیا فوائد ہیں
07:08صبر کے کیا فوائد ہیں
07:09آپ ارشاد فرمائیے گا
07:17بہت شکریہ آپ کا سیدہ زینب
07:20زینب سب سے پہلے تو آپ نے مفہوم کو
07:21بہت اچھی طریقے سے بیان کیا ہے
07:23اب ایک بات کا اضافہ کرتی چلوں گی
07:25کہ صبر تین قسم کا ہوتا ہے
07:28ایک اللہ کی اطاعت پر صبر
07:31ایک گناہوں سے بچنے پر صبر
07:33اور دوسرا دنیا کی آزمائش پر صبر
07:37تو اس کے ذائے سے بات ہے
07:38اگر کوئی بندہ ان تینوں میں سے
07:40یا اور بھی اقسامیں
07:41ان میں سے کسی چیز پر بھی صبر کرتا ہے
07:42تو اللہ کریم اس کو بے شمار
07:44عجر و سوا بتا فرما
07:46حضرت عمر رضی اللہ تعالی
07:47انہوں جو راوی ہیں
07:49آیت بیانات کی کچھ تفسیر بیان کی ہے
07:51انہوں نے فرمایا
07:52کہ اللہ کریم صبر کرنے والوں کو
07:54تین بہترین انعایات سے نوازتا ہے
07:57تین بہترین انعایات کونسی ہیں
08:00یہ ہے کہ
08:01اللہ کریم ان پر صلاحات بھیجتا ہے
08:03سبحان اللہ
08:04پھر دوسری آپ نے بیان فرمائی
08:06کہ اللہ پاک ان پر رحمت بھیجتا ہے
08:09اور وہ سراپہ ہدایت بن جاتے ہیں
08:12اتنی بڑی نعمت ہے
08:13اللہ پاک نازل فرماتا ہے
08:15صرف کرنا کیا ہے
08:16صبر کرنا ہے
08:17صبر کرنا ہے
08:18اور صبر یہ نہیں ہوتا
08:19کہ اکثر لوگ کہتے ہیں
08:20کہ شکایات بھی ہوتی رہتی ہیں
08:22اور کہتے ہیں
08:22ہم تو بہت صبر کر رہے ہیں
08:23صبر کا مطلب شکایت
08:25اگر شکایت کر دی تو صبر کیسا
08:27صبر کا مطلب خاموشی ہے
08:28خاموشی سے
08:29کہ کسی کو پتا بھی نہ چلے
08:31کہ آپ صبر میں ہیں
08:32اور آپ صبر کر رہے ہیں
08:33کسی بات پر
08:34اور اسی طریقے سے
08:35آقا علیہ السلام نے
08:37غدیس کا مفہوم ہے
08:38کہ حضور نے فرمایا
08:39کہ اللہ پاک جب کسی
08:40اپنے بندے کے ساتھ
08:41بھلائی کا ارادہ کرتا ہے
08:43تو اسے آزمائش میں
08:44تکلیف میں مبتلا کر دیتا ہے
08:45بندہ تو یہ سمجھے گا
08:47کہ اللہ
08:47تو تو مجھ سے محبت نہیں کرتا
08:49تو نے مجھے
08:50کتنی آزمائش دیتے
08:51کہ تکلیف آزمائشی
08:52جو ہے نا
08:52وہ نبیوں کا شیوہ رہی ہیں
08:54ان پر
08:55اللہ پاک جو ہے
08:56کتنی بڑی بڑی آزمائشی دے
08:58کہ نبیوں پر آئی ہیں
08:59لیکن اس پر انہوں نے
09:00صبر کیا ہے
09:00کیونکہ اللہ کریم نے
09:01جب جنت کو بنایا
09:02تو اس نے اس کو
09:03آزمائشوں سے
09:04تکلیفوں سے
09:05مصیبتوں سے
09:06ڈھک دیا
09:07اور اللہ نے کہا
09:07کہ میرا جو بندہ
09:08دنیا میں
09:09ان آزمائشوں پر
09:10صبر کرے گا
09:11اس کا مقام
09:12جنت ہوگا
09:13جو دنیا میں
09:14اگر آزمائش آ رہے ہو
09:15تو یقیناً
09:15جنت کے حق دار ہوگے
09:17سب سے بڑا فائدہ
09:17اس کا یہ
09:18کہ اللہ کریم
09:18جنت میں داخل فرما دے گا
09:20پھر فرمانے
09:20رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:22کہ اگر مومن کو
09:23کوئی رنج
09:24کوئی مصیبت
09:25کوئی ملال
09:25حتیٰ کہ ایک کانٹا
09:27چبنے کی بھی
09:28تکلیف ہوتی ہے
09:29تو اس کے بدلے
09:30اللہ کریم
09:31اس کے گناہوں
09:32کو معاف فرماتا ہے
09:33اور درجات کو
09:34بلند فرما دیتا ہے
09:34پھر یہ سابرین
09:36جو ہیں
09:36جیسے آپ نے بیان فرمایا
09:37کہ سابرین کی قسمیں
09:38تو یہ سابرین
09:39جب روز قیامت
09:40اللہ کے سابنے
09:41پیش کیے جائیں گے
09:42جنہوں نے سبر کیا ہوگا
09:43جنہوں نے تکلیفوں پہ
09:44آزمائشوں پر
09:45استقامت اختیار کی ہوگی
09:46تو اللہ کریم
09:47سب کے نام آئے عمال کھولے گا
09:49لیکن اللہ کریم
09:49حیاء کرے گا
09:50کہ ان کے نام آئے عمال
09:52نہ کھولے
09:52مطلب یہ کہ
09:53ان کو بغیر حساب
09:54و کتاب کے جنت میں
09:55داخل کر دیا جائے گا
09:56پھر ایک حدیث کا مفہوم
09:58اور ہے کہ
09:58رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:01انشاءات فرماتے ہیں
10:02کہ بندہ مومن
10:03جو ہے نا
10:03مرد ہو یا عورت
10:04وہ اپنی جان
10:05مال اور اولاد
10:06کو لے کر
10:07کسی قسم کی آزمائش
10:09میں مبتلا رہتا ہے
10:10اب جو اس کی آزمائش ہوتی
10:11اور اس پر سبر کرتا ہے
10:12تکلیفوں پر سبر کرتا ہے
10:14کمیوں پر سبر کرتا ہے
10:15تو ہوتا ایسا ہے
10:16کہ اس کے نام آئے عمال سے
10:17اس کے تمام گناہ
10:18مٹتے جاتے ہیں
10:20کم ہوتے جاتے ہیں
10:20یہاں تک کہ
10:21جب وہ اللہ کے سامنے
10:22پیش کیا جائے گا
10:23تو اس کے نام آئے عمال میں
10:24گناہ ہی کوئی نہیں ہوگا
10:26اور اس کو
10:27اللہ کا
10:27اس کے رسول کا قربتہ ہوگا
10:29یعنی اس کو
10:29روحانی ترقی نصیب ہوگی
10:31روحانی ترقی
10:32اس کو نصیب ہوگی
10:33حضرت عجابر بن عبداللہ راوی ہیں
10:34اس حدیث کے
10:35کہ حضرت عکم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:36نے فرمایا
10:37کہ جب روز قیامت ہوگا
10:38اور
10:39سبر والوں کو
10:40ان کا عجر دیا جائے گا
10:41جو عام لوگ ہوں گے
10:42جو سبر نہیں کرتے
10:43جو ہم سے ایسے ہوں گے
10:44گناہ گار
10:45وہ ان پر فقر کریں گے
10:46سبحان اللہ
10:47ان پر فقر کریں گے
10:48اور
10:49وہ اللہ تعالیٰ سے کہیں گے
10:50کہ کاش
10:51دنیا میں ہمارے جسموں کو
10:52قیچیوں سے کارٹ دیا گیا ہوتا
10:54تاکہ ہمیں ان کا
10:55عجر و ثواب
10:56آج جو مقام
10:57جو مرتبہ
10:58اللہ کریم
10:59جو رحمت ہے
10:59جو برکت ہے
11:00عزت ہے
11:00تُنہیں ان کو عطا کی ہیں
11:01کاش وہ
11:02ہمیں بھی عطا ہو جاتے
11:03اسی طریقے سے
11:04ایک حدیث قدسی ہے
11:05کہ اللہ کریم فرماتا ہے
11:06بھلا اس شخص کی جزا کیا ہوگی
11:09جس کی بینائی میں لے لوں
11:10اب جیسے بہت سارے لوگوں کی
11:12آنکھوں میں زوف آ جاتا ہے
11:13یا بینائی سے محروم بھی ہو جاتا ہے
11:15یا کمی آ جاتی ہے
11:16یہ حدیث ان لوگوں کے لیے
11:17میں کہتا ہوں
11:17کسی خوشقبری سے کم نہیں ہے
11:19کہ اللہ کہتا ہے
11:19کہ جس کی بینائی میں لے لوں
11:21تو بتاؤ
11:22اس کی جزا کیا ہوگی
11:22پھر اللہ کریم خود ہی
11:23اس کا جواب دیتا ہے
11:25کہ اس کی جزا یہ ہوگی
11:26کہ میں اس کو
11:27ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا جو گھر ہے
11:29وہ میں نے اس کے نام کر دیا ہے
11:31جنت کا جو گھر ہے
11:32وہ میں نے اس کے نام کر دیا ہے
11:34اور وہ جو سبر کرتا تھا دنیا میں
11:36اس کی جزا یہ ہے کہ وہ اپنے گھر سے
11:38میرے دیدار کی لذت کو پائے گا
11:41بتائیں جس کو اللہ مل جائے
11:42اس کی محبت مل جائے اور آخرت میں
11:44اور جنت میں ہمیں اللہ کا دیدار
11:46مل جائے تو اس سے بڑی خواہش کسی مومن
11:48کی کیا ہو سکتے ہیں
11:50اولیاء کرام کی یہ خواہش رہتی ہے کہ
11:52اللہ ہمیں تو بے شک جنت دے
11:54دوزخت دے لیکن اپنے دیدار کی لذت
11:56آتا فرما دے اللہ کریم ہمیں اپنے دیدار
12:04کہا گیا ہے آدھا ایمان کہا گیا ہے
12:06اور سبر والا جو بھی عمل کرتا ہے
12:08اس کو اس سے بڑھ کر عجر
12:10عطا فرمایا ہے سبر وہ سواری
12:12ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے
12:14نہیں سبحان اللہ
12:16اور دیکھیں کہ جنت میں
12:18جو سب سے بڑی نعمت یا سب سے
12:20زیادہ جو عجر اور سب سے
12:22بڑا انام جو ہوگا وہ دیدار
12:24الہی تو ہوگا اللہ اکبر
12:26واللہ رب العزت ہمیں آپ کو سب کو
12:28عطا فرمائے ایک وقفہ لیتے ہیں
12:30حاضر ہوتے ہیں
12:34جناب جس انبان پر وہ ہے
12:36سبر کے فضائل اور
12:38فی زمانہ اس کی بہت زیادہ ضرورت
12:40ہے کیونکہ ہم بہت بے سبرے
12:42ہو گئے ہیں ہمیں برداشت کی
12:44کمی ہو گئی ہے تحمل نہیں ہے
12:46اللہ کے فیصلوں پر
12:48راضی ہونا چاہیے جب ہم
12:50اللہ کے فیصلوں پر راضی ہو جائیں گے
12:52نا تو پھر غم ہے پریشانی ہے
12:54تکلیف ہے دکھ ہے کوئی بھی
12:56ایسی چیز ہے کوئی نعمت کہ جس کے
12:58ہم تالیب ہیں وہ نہیں ملی کسی نے
13:00ہمیں تنگ کیا ہے پریشان کیا ہے
13:01تو اللہ کے فیصلوں پر جب راضی
13:04ہوں گے تو سبر کریں گے
13:05اللہ سے مدد مانگیں گے
13:07اللہ سے طلب کریں گے کہ پروردگار
13:09عالم میرے دل کو سکون
13:11عطا فرما اتمنان عطا فرما
13:13تو سبر کے فضائل پر گفتگو ہو رہے ہیں
13:15ڈاکٹر امتیاز جعبیت خاکوی صاحبہ موجود ہیں
13:17اور ہنا رزوان بھی ہمارے ساتھ
13:19موجود ہیں ڈاکٹر صاحبہ بات کر لیتے ہیں
13:21جیسے میں نے ابتدان بھی عرض کیا
13:23کہ ہم سبر کی بات کرتے ہیں
13:26اور انبیاء علیہ السلام کے
13:28سبر کو پڑھتے بھی ہیں
13:30جا بجا بیان بھی کرتے ہیں
13:31لیکن ہم خود بھی پریشان ہو جاتے ہیں
13:33سبر ایوب پر بات کر لیتے ہیں
13:35آپ ارشاد فرمائی کا اس تعلق سے بھی
13:37شکریہ زینب
13:38دیکھیں ضرور عزت ایوب علیہ السلام پر بات کرتے ہیں
13:41مگر اس سے پہلے یہ وضاحت کر دوں
13:43کہ تمام انبیاء کی جو خوبیاں ہیں
13:45وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں جمع ہیں
13:49آنچے خوباں حمادارند کے تود تنہاداری
13:52یہ ذہن میں رکھیں
13:54تو حضرت ایوب علیہ السلام کا
13:56سبر بہت مشہور ہے
13:57اور سبر کی ان کی جو کیفیت ہے
14:00اس کو اللہ نے بیان فرمایا
14:02اللہ نے انہیں نعم العبد کا
14:04بہترین بندہ
14:05انہو عواب
14:07تو حضرت ایوب علیہ السلام کا نام آئے
14:09تو میرے ذہن میں آتا ہے نعم العبد
14:11بہترین بندہ
14:12عواب جنہیں
14:13کہ ہر حال میں اللہ کی طرف
14:15رجوع کرنے والے
14:16وہ کہتے ہیں نا کہ ایک کیفیت ہوتی ہے
14:18دل ٹوٹ جاتا ہے
14:19جب دل ٹوٹتا ہے
14:21تو تو بچا بچا کے نرک اسے
14:23تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
14:25کیا بات ہے
14:26کہ شکستہ ہے تو عزیز تر ہے
14:28نگاہ آئینہ ساز میں
14:30کہ رب ٹوٹے دلوں کے قریب ہوتا ہے
14:32آپ ان کے قریب ہو جاؤ
14:34تو اللہ رب العزت گوئے
14:36سبر جو کرتا ہے
14:37اللہ اس کے قریب ہو جاتا ہے
14:39حضرت ایوب علیہ السلام کے سبر کا
14:41سورہ انبیاء میں ذکر آیا
14:43سورہ سعاد میں ذکر آیا
14:45اللہ نے انہیں اپنا بہترین بندہ قرار دیا
14:48کیونکہ دونوں حالتوں میں
14:50انہوں نے سبر سے کام گیا
14:51دونوں حالتیں کونسی ہوتی ہیں
14:53ایک آزمائش کی ایک نعمتوں کی
14:54تو وہ دونوں سے گزرے
14:56اللہ نے انہیں نعمتیں عطا کی
14:58مالدار ہے
14:59خوشعال ہے
15:00اور ساتھ کیا ہیں
15:01شکر گزار ہے
15:02سبحان اللہ
15:03اللہ نے نعمتیں دے کر بھی
15:05ہمیں آزمایا ہے
15:06اللہ آزماتا ہے
15:08اور تو نعمتوں میں
15:09کیا طرز عمل ہونا چاہیے
15:10کہ شکر گزاری ہو
15:12ان نعمتوں کو دیں
15:13اللہ کے بندوں کو
15:13مخلوق خدا کی مدد کریں
15:15خدمت کریں
15:16ان کے کام آئیں
15:17اور حضرت عیوب علیہ السلام میں
15:18یہ درجہ اولہ پایا جاتا ہے
15:21کمال پر پایا جاتا ہے
15:22اللہ نے انہیں جو نعمتیں دی ہیں
15:24وہ بانٹ رہے ہیں
15:24مخلوق خدا کی مدد کریں
15:26یہ بھی امتحان ہوتا ہے
15:27جس میں پورا ہوتریں
15:28اب اللہ نے دوسری آزمائش ڈالی
15:31جن کا ذکر سور بکرا میں آتا ہے
15:34وَلَنَبْلِوَنَّكُمْ بِشَئِمْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْءِ وَنَقْسِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالْسَمَرَاتِ
15:41یہ ساری تمہاری آزمائش ہے
15:43پھر فرمائے
15:44وَبَشِّرِ صَابِرِينَ
15:45سبحان اللہ
15:46خوف سے
15:47بھوک سے
15:48نقص سے
15:48عمال سے
15:50سمرات سے
15:51منصب دے کے
15:52عودہ دے کے
15:53نعمتیں دے کے
15:53نعمتیں لے کے
15:54ہم تمہیں آزماتے ہیں
15:56اور پھر فرمایا
15:57جو صبر کرتا ہے
15:58وَشْرِ صَابِرِينَ
16:00تو اب
16:00حضرت عیوب علیہ السلام کا
16:01اگر واقعہ پڑھتے ہیں
16:02تو اللہ نے جہاں
16:04ایک طرف انہیں نعمتیں دی تھی
16:05اس میں دیکھا
16:06آزمائیا
16:07شکر گزار
16:08اب اللہ نے
16:09ان سے نعمتیں لے لیں
16:10اللہ نے
16:11ان سے مال لے لیا
16:13اہل وعیال کو لے لیا
16:15ایک زوجہ رہ گئی
16:16ان کے ساتھ
16:17جو وضو میں
16:17ہیلپ کرتی ہیں
16:18بیماری آگئی
16:19وہ اب
16:20ہر طرح سے
16:21آزمائش آگئی
16:22اب جب آزمائش آتی ہیں
16:23تو ایک ہم کیا کرتے ہیں
16:24ہم جگہ جگہ
16:25ذکر اور تذکرہ کرتے ہیں
16:27آئے مجھے بیماری آگئی
16:28آئے مجھے بڑی تکلیف ہے
16:30گھٹنوں میں
16:30میں تو چلی نہیں سکتی
16:31آئے مجھے یہ ہے
16:32آئے مجھے یہ ہے
16:33تو کمال یہ ہے
16:34کہ آپ
16:35اپنی بیماری
16:36اپنی تکلیف
16:36سبحان اللہ
16:37ذکر نہ کریں
16:38شکایت نہ کریں
16:39کیونکہ
16:40ذکر کیا
16:41تو کہیں
16:41چھپی ہوئی ہے
16:41شکایت
16:42ہم کہتے ہیں
16:43ہم شکوا تو نہیں کر رہے ہیں
16:44ہم تو ویسے ہی ذکر کر رہے ہیں
16:45نہیں
16:45ذکر کرنا بھی
16:47شکایت
16:48شکایت ہے
16:49سہ جاؤ
16:49برداشت کرو
16:50تو حضرت عیوب علیہ السلام
16:52اس کمال درجے پر نظر آتے ہیں
16:54کہ جہاں آپ نے
16:55کسی بندے سے
16:56گویا کہ
16:57ذکر ہی نہیں کیا
16:58اس کو صحا
16:59صبر کے ساتھ
17:00اللہ کے ذکر میں رہے
17:01اور ایسی
17:02اس کی یاد
17:03اور اس کی شکرانے میں رہے
17:04کہ سات سال گزر گئے
17:06کھانے کو بھی کچھ نہیں ہے
17:08ایک چشمے کے کنارے ہیں
17:10دوستہ اب آپ چھوڑ گئے
17:12سب چھوڑ گئے
17:13مگر نہ ان کا ذکر چھوٹا
17:15نہ ان کا شکر چھوٹا
17:16اللہ اکبر
17:17ہر حال میں
17:18یہاں تک کہ
17:19جب اس حال کو پہنچے
17:21تو پھر بھی کہا
17:22تو کیا کہا
17:25اللہ اکبر
17:26اللہ اکبر
17:27اللہ مجھے تکلیف نے آجو
17:29اور تُو سب سے بڑھ کر رہم کرنے والا
17:32بس ایک ہی کہنا تھا
17:34کوئی شکوہ نہیں ہے
17:36کچھ بھی نہیں ہے
17:37تو اللہ کی طرف سے
17:38اکمہ آ گیا
17:39چشمہ جاری ہو گیا
17:40کہ اے ایو
17:41اس چھنڈے پان
17:42پاؤ مار
17:43چشمہ جاری ہو گا
17:44اور اس میں غسل کر
17:46پورا واقعہ پھر
17:47قرآن مجید میں مذکور
17:49انہوں نے غسل کیا
17:50بیماری جاتی رہی
17:52شفاہ مل گئی
17:54یہاں تک کہ وہ زوجہ
17:55جو گئی ہوئی تھی شہر میں
17:56کچھ کھانے پینے کو لینے کے لیے
17:59واپس آتی ہے
17:59تو ڈونڈتی ہیں
18:01کہ یو کہ کہاں ہیں
18:02وہاں ایک جوان شخص آدمی
18:05بیٹھا ہوا ہے
18:06اور وہ پہچان ہی نہیں پاتی
18:08پوچھتی ہیں
18:09کہ یہاں ایک بیمار
18:10ایک بزرگ شخص
18:11وہ کہاں چلے گئے
18:12حضرت یو علیہ السلام
18:14مسکرائے
18:15اللہ نے
18:16ان ساری نعمتیں واپس کی
18:18کبھی زوجہ نے کہا بھی
18:20کہ آپ اللہ کی بارگاہ میں دعا
18:22تو فرمایا
18:23اتنی سال نعمتوں میں گزار
18:25یہ تو صرف سات سال
18:28ہم گول کریں
18:29ہم پہ تو آزمائش آ جائے
18:30تو ایک دن بھی نہیں گزار پاتے
18:33وہ تو سات سال ہے
18:34کمال درجہ پر
18:35سات سال اور چند ماہ
18:37مگر اس عالم میں
18:38اللہ کا ذکر نہیں چھوڑا
18:40اس کی شکر گزاری ترک نہیں کی
18:43اللہ نے
18:44واپس پہلے سے بڑھ کر اتا کیا
18:47مشحالی بھی آئی
18:48اللہ نے اولاد بھی اتا کی
18:50تو یہ ایک قیامت تک کے لئے
18:53مثال بن گئی
18:54کہ ہر حال میں
18:56اللہ کا شکر ادا کرنا
18:58اور صبر پر قائم رہنا
19:00حق پر ثابت قدمی دکھانا
19:03راضی بر رضا رہنا
19:05اور شکر گزار رہنا
19:07سبحان اللہ
19:09یہ جو ہم واقعات پڑھتے ہیں
19:12قرآن مجید فرقان حمید میں
19:14ہماری روح کو تازہ کرنے کے لئے
19:17ہمارے ایمان کو بالیدگی
19:19اتا کرنے کے لئے بہت کافی ہیں
19:21اگر ہم ان کو دل کی آنکھ سے پڑھیں
19:23دل کی آنکھ سے محسوس کریں
19:25صرف ظاہری
19:26الفاظوں کو نہیں
19:27بلکہ دل میں جذب کر کے ان کو
19:29اپنے اندر اتاریں
19:30پھر روح پاکیزہ ہوتی ہے
19:32پھر روح کی بالیدگی اتا ہوتی ہے
19:33آپ ارشاد فرمائیے گا
19:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:38چونکہ صحابہ آپ سے بے انتہا محبت فرماتے تھے
19:43اور آپ نے
19:44صحابہ نے
19:45آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:47کے زیر سایہ ہی پرورش پائی ہے
19:49آپ کی خدمت کر کے
19:50آپ کے زیر سایہ
19:51تو صحابہ رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:54کے صبر کے تعلق سے
19:55آپ ان کی حیات مبارکہ کے تعلق سے
19:57انہوں نے کیسے صبر کو اپنا شعار بنایا
20:00کیا کہیں گے آپ
20:01بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ سیدہ سینہ
20:03یہ کہوں گے کہ
20:05امام الانبیاء
20:06امام السابرین
20:07کے جو پیروکار ہیں
20:08وہ بھی صبر کی مثالیں ہیں
20:10اور تا قیامت تک
20:11ایسی مثالیں
20:12دیکھنے کو نہیں ملیں گی
20:13اگر ہم صحابہ کرام کے
20:15مکہ کی بات کرتے ہیں
20:17مکہ میں بات کرتے ہیں
20:18صابرکون اور اولون کی
20:19تو
20:20حضرت بلال حبشی
20:22رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:23حضرت خباب
20:24ان کے صبر کا عالم یہ تھا
20:26کہ ان کو
20:27انگاروں کے اوپر لٹایا جاتا تھا
20:30اور
20:30جس سے ان کی پیٹ کی کھال جل جاتی تھی
20:33اور کھال کے بعد جو چربی ہوتی تھی
20:35اس کی رتوبت سے
20:37جب تک وہ کوئلیں
20:38وہ انگاریں بچھتے نہیں تھے
20:39جب تک آپ پر ظلم کیا جاتا تھا
20:41صبر کی وہ مثالیں ہیں
20:42وہ پہاڑ ہیں
20:43جن کو بیان کرنا
20:45ہمارے لئے مشکل ہے
20:46اللہ تعالی ہم سے ایسا صبر تو نہیں مانگتا
20:48یہ تو صحابہ کرام کا
20:49اچھا مکی صبر یہ ہے
20:50کہ حضرت اللہ کا حکم تھا
20:53کہ صبر کرنا ہے
20:54اس کو جھیلنا ہے
20:55رپلائی نہیں کرنا
20:56پیچھے بھی نہیں ہٹنا
20:58تو یہ بہت سخت صبر تھا
21:00پھر اسی طریقے سے
21:01حضرت بلال
21:01حضرت غباب کی بات ہوگئے
21:02حضرت مار بن یاسر
21:04رضی اللہ عنہ
21:04انہوں کو دیکھیں
21:05آپ پر آپ کے
21:06قاندان پر جو صبر
21:07آپ لوگوں نے جو برداشت کیا ہے
21:09کہ آقا علیہ السلام
21:10جب پاس سے گزرتا
21:11تو آپ دعا فرماتے
21:12کہ اللہ کریم
21:13ان کو صبر عطا فرماتے
21:16یاسر کو اس کے گھر والوں کو
21:17اور آپ کے والدین کو
21:18آپ کے سامنے
21:19جو ہے شہید کر دیا گیا
21:21یہ بہت تکلیف کی بات ہوتی
21:22اپنے اوپر تو بندہ جھیل لیتا ہے
21:24لیکن اولاد اور والدین
21:25اپنے پیاروں سے متعلق
21:26اگر کوئی تکلیف ہوتا
21:26وہ ہم سے دیکھی
21:27نہیں جاتی
21:28تو آپ نے وہ بھی برداشت کیا ہے
21:29پھر حضرت مصب بن یاسر
21:31تو جسمانی عذیتیں ہیں
21:32حضرت مصب بن اومیر کو دیکھئے
21:34جو اتنے امیر کبیر
21:36گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں
21:37لیکن جب یتیم ہو گئے
21:38اور جب اسلام لے کر آ گئے
21:39تو اس کی پاداش میں
21:40آپ کے چچا نے
21:42آپ کو گھر سے نکال دیا
21:43جو لباس آپ کے جسم پہ تھا
21:44وہ بھی نہ چھوڑا
21:45حتیٰ کہ آپ اپنی والدہ کے پاس جاتے ہیں
21:47تو ظاہر سی بات ہے
21:48اس معاشرے میں عورت کی کیا حیثیت تھی
21:50تو والدہ کچھ نہیں کر سکتی
21:51لہٰذا اسی حالت میں گھر سے نکلتے ہیں
21:54لیکن اسلام نہیں چھوڑا
21:55بات یہ ہے کہ
21:56سبر کرتے رہے اسلام نہیں چھوڑا
21:58اور آپ دو سو درہم کا لباس
21:59زیر تن کیا کرتے تھے
22:00وہ جوتا جو کسی کو میسر نہیں تھا
22:03وہ آپ پہنا کرتے تھے
22:04اور اس کے بعد تمام عیش و عشرت کی زندگی
22:07کو تج دیا
22:08اسلام کے خاطر
22:09اللہ اس کے رسول کی خاطر
22:10آقا علیہ السلام
22:11جب آپ کو دیکھتے تو کہتے
22:12کہ دیکھو کہ
22:13ان کا کیا مصب کا کیا حال ہو رہا ہے
22:15تو تمام آرائشیں جو تھی
22:17وہ اللہ کے خاطر چھوڑ دیا
22:19اور اس پر صبر کیا
22:20پھر ہم ہجرت میں دیکھتے ہیں
22:21کہ صحابہ کرام
22:22اب اگر ہمیں اپنی کوئی پیاری چیز
22:23چھوڑنی پڑے
22:24تو ہمارے لیے
22:24وہ بڑی تکلیف کا باعث ہوتی ہے
22:26زندگی بھر کے لیے
22:27لیکن صحابہ کرام
22:28نہ یہ دیکھ رہے ہیں
22:29کہ ان کے گھربار ہے
22:30رشدار ہے
22:31مکہ میں ان کی زندگیاں گزر گئی ہیں
22:33ان کے آبا اجداد کی
22:34سرزمین ہے مکہ
22:35اس کو چھوڑنا
22:36ان کے لیے کتنا تکلیف کا باعث رہا ہوگا
22:38حضرت سحیب رومی
22:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:40جو بڑے تاجر ہیں
22:41آپ کی بڑی جائداد ہے مکہ میں
22:43کفار نے کہا
22:43آپ ہجرت کر سکتے ہیں
22:45لیکن مال و ازباب ساتھ
22:46نہیں لے کر جا سکتے
22:47تمام مال
22:48اللہ کی راہ میں چھوڑ کر
22:50مدینہ ہجرت کر جاتے ہیں
22:51تمام چیزیں چھوڑ کر
22:52اللہ کی راہ میں ہجرت کر رہے ہیں
22:54اور اس تمام نقصان پر
22:55آپ صبر کر رہے ہیں
22:57تو یہ صحابہ کا صبر ہے
22:58اس کے بعد
22:59دیکھیں صحابہ کا صبر
23:01مکہ میں ختم نہیں ہو گئے
23:01جب ہجرت کر کے گئے ہیں
23:03تو وہاں پر
23:03صبر کی
23:05نویت جو ہے
23:05وہ تبدیل ہو گئی ہے
23:06اب وہاں پر ہے کچھ نہیں
23:08کوئی مال نہیں
23:09کوئی ازباب نہیں
23:09اب اس پر بھی
23:10تنگ دستی پر بھی صبر ہے
23:12اور پھر یہودیوں کی سازشیں ہیں
23:13اس پر بھی
23:14عقل صلی اللہ علیہ وسلم
23:15صلی اللہ علیہ وسلم کی تلقین فرماتے ہیں
23:16اور اسلام کی تبلیغ کرتے رہتے ہیں
23:18صبر کرتے رہتے ہیں
23:20اللہ کی رضا کے خاطر
23:21اس کے بعد جو ہے
23:22غزوہ خندق کچھ ہم دیکھتے ہیں
23:23کہ سردی کا موسم ہے
23:25اور قہد کا عالم ہے
23:27اور خندق بھی کھودنی ہے
23:29محنت بھی کرنی ہے
23:30مشقت بھی کرنی ہے
23:31کھانے کا ایک لقمہ
23:32محصر نہیں ہے
23:32اور کام بھی کر رہے ہیں
23:34اور اس پر صبر بھی کر رہے ہیں
23:36عقل صلی اللہ علیہ وسلم
23:37آپ کو دیکھ کے
23:37صحابہ اکرام کو دیکھ کے
23:39تکلیف میں ہو جاتے ہیں
23:40صحابہ اکرام نے
23:41ایک پتھر باندھا ہے
23:42جب حضور علیہ وسلم
23:43اپنا کرتہ مبارک
23:44ہٹاتے ہیں
23:44تو آپ کے شکم اطہر پر
23:46دو پتھر ہوتے ہیں
23:48تو حضور علیہ السلام
23:49نے صرف
23:49صبر کی تلقین نہیں کی
23:51اللہ علیہ وسلم
23:51آپ نے صبر
23:53صحابہ اکرام کو
23:54کر کے دکھایا ہے
23:55اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
23:56کہ غزوہ تبوک ہے
23:57اور شدید گرمی کا موسم ہے
23:59وہ بھی صحابہ برداشت کر رہے ہیں
24:00اس میں بھی قہت ہے
24:01کھانے کے لیے
24:02کچھ میسر نہیں ہے
24:03پھر اگر زینب بات کروں نہ
24:05صبر کی انتہا کی
24:06وہ کوئی کربلہوں کو پڑھ لے
24:07اور کربلہوں کو سن لے
24:08حضور علیہ السلام
24:09نے اپنے صحابہ کی
24:11اور اپنے اہل بیعت کی
24:12اپنے گھر والوں کی
24:13جو تربیت کی ہے
24:14جو بی بی پاک
24:15سیدہ اکانات
24:16حضرت بی بی فاطمہ
24:17تزہرہ سلام
24:19اپنے بچوں کی تربیت کر رہی ہیں
24:21کہ کبھی مسکین کو دیتے ہیں
24:22کبھی غریب کو دیتے ہیں
24:23کہ ایک خجور ہوتی
24:24اس سے بھی روزہ افتار نہیں کرتے
24:25اس پر صبر کرتے ہیں
24:26بھوک پر صبر کرتے ہیں
24:27اللہ کی راہ میں دے دیتے ہیں
24:28تو اس صبر کا عملی مظائرہ
24:30میں دیکھنے کو آتا ہے
24:32کربلہ میں
24:32کہ امام علی مقام
24:33نے اپنا سارا کنبہ
24:34اللہ کی راہ میں
24:35حتیٰ کہ اپنا سر بھی
24:36اللہ کی راہ میں
24:37دے دیا ہے
24:38اور صبر کرتے ہیں
24:39بلکہ اس سے بڑھ کر
24:40شکر ہدا کرتے ہیں
24:42اللہ اکبر
24:42کہنا بتانا
24:44بیان کرنا
24:45قدر آسان ہے
24:46بہت آسان ہے
24:47لیکن جہاں پر بیٹی
24:49جس نے برداشت کیا
24:50جس نے صبر کیا
24:52سلام ہے ان کے صبر کو
24:53ایک وقفہ لیتے ہیں
24:54حاضر ہوتے ہیں
24:55سلام علیکم
24:57ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:58آپ دیکھ رہے ہیں
24:59پرگرام میری پہچان
25:00اور آج
25:01جس روحانی سفر پر ہیں
25:03یعنی ہم صبر کے
25:04فضائل کے سفر پر ہیں
25:06اور یہ جو
25:07روحانی سفر ہے
25:08ہمارا
25:09اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
25:11دعا کر لیں
25:11کہ پروردگار
25:12کہیں مشکل آتی ہے
25:17ہمیں خوش اسلوبی سے
25:19صبر کی توفیق عطا فرمائے
25:21خوش اسلوبی
25:22یعنی شکوات
25:22شکایت نہ کریں
25:23بس صبر کریں
25:24اللہ سے محبت کا
25:26اس وقت بھی
25:27جو ہے
25:27ہم اظہار کریں
25:28عبادات کریں
25:29غفلت نہ کریں
25:30اللہ سے مایوس نہ ہو
25:32اس کی رحمت سے
25:33یہ اس طرح سے
25:34صبر کرنا ہے
25:35صبر کے فضائل پر
25:36بات ہو رہی ہے
25:37داکٹر صاحبہ
25:37ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:38ہنہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:39داکٹر صاحبہ
25:40اب جس طرح
25:41پورے پروگرام میں
25:43ہم نے
25:43صبر کے حوالے سے
25:44صحابہ کے صبر کے
25:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:47کے صبر کے
25:48تعلق سے بات ہوئی
25:49انبیاء علیہ السلام
25:50کے صبر کے
25:52تعلق سے بات ہوئی
25:53اب آپ اشارت فرما دیجئے
25:54صابرین
25:55یعنی جو صبر کرنے والے ہیں
25:57آخرت میں
25:58کیا عجر و ثواب ہے
26:00ان کے تعلق سے
26:01اللہ نے کیا انعماد
26:02کیا عجر و ثواب
26:03ان کے لئے رکھے ہوئے ہیں
26:04تاکہ ہم
26:05مزید اس طرف
26:06غامزن ہو سکے
26:07کیا کہیں گے
26:08شکریہ
26:08زینب
26:09دیکھیں
26:10اللہ رب العزت
26:11قرآن مجید میں
26:12اشارت فرمایا
26:13اللہ زینہ ازہا
26:14صحابتہم مصیبہ
26:15قالو انہا لیلہ
26:17و انہا لیلہ راجیم
26:19اولائکا علیہم
26:20صلواتم من ربیم
26:22و رحمہ
26:23و اولائکہم المحتدون
26:25یاد رکھیں
26:27جسے اللہ نے
26:28آخرت میں
26:28عجر و انعام سے
26:29نوازنا ہے
26:30اسے دنیا میں
26:31اللہ توفیق دے دیتا ہے
26:33کہ وہ
26:33صبر کریں
26:34وہ آزمائی سے آئیں
26:36تو وہ ان میں
26:36سرخ رو ہوتا
26:37چلا جائے
26:38اس لیے فرمایا
26:39کہ جب بھی
26:39کوئی پریشانی آئے
26:40ہم نے تو
26:41اسے
26:41ڈیت کے لیے
26:42کوئی بنا لیا ہے
26:42لیکن کوئی بھی
26:44پریشانی آئے
26:45مال چلا گیا
26:46چینہ گیا
26:47کچھ بھی نقصان ہو گیا
26:48تو کیا کہنا ہے
26:50قالو انہا لیلہ
26:51و انہا الہی راجی
26:52تو جب آپ
26:53یہ جملہ کہتے ہیں
26:55تو آپ کے دل کو
26:55ایک سکون مل جاتا ہے
26:57تو پریشانی کو
26:58ایک جب زین پر
26:59سوار کر لیتے ہیں
27:00تو گوئے آپ میں
27:01صبر نہیں آ رہا
27:02دیکھیں ایک ہوتا ہے
27:03کہ غیر اختیاری طور پر
27:05استراری طور پر
27:07آپ فوراں
27:07آپ کیا کرتے ہیں
27:08تو آزمائیش آگئی
27:10تو اگر آپ کے
27:10ماتے پر بل پڑ گئے
27:11آپ کا دماغ
27:12سن ہو گیا
27:13تو اس کا مطلب ہے
27:14کہ آپ میں صبر نہیں ہے
27:16تو آپ نے
27:17خندہ پیشانی سے
27:18کسی آزمائیش
27:19کا سامنا کیا
27:20اللہ اس سے
27:21بہتر آپ کو
27:21عطا فرمائے گا
27:23اور ساتھ آپ کی
27:24زبان سے نکلا
27:25اِنَّا لِلَّهِ
27:26اِنَّا الْيَهِ
27:27رَاجِو
27:27اب اللہ نے فرمایا
27:29اولائے کا یہی وہ لوگ ہیں
27:30علیہم صلاوات
27:31اللہ تو ہم بندوں پر
27:33ہم جیسے گناہگاروں پر
27:35صلاوات بھیجنا کیا ہے
27:36کہ اللہ ان کے درجات
27:38روحانی طور پر
27:39باطنی طور پر
27:40اخروی طور پر
27:41بلند فرما رہا ہے
27:42انہیں اپنی رحمت
27:44کے سائے تلے میں
27:45لے رہا ہے
27:45یہی تک نہیں
27:46اولائے کا
27:47عمل محتدون
27:48یہ ہدایت
27:49یافتہ ہے
27:49یہ ہدایت کی
27:50اس مسنت پر بیٹھ گئے
27:51جو ان سے جڑے گا
27:52اس سے بھی ہدایت
27:53مل جائے گا
27:53اللہ وطبار
27:54کیا چاہیے
27:55بلکل
27:56اور یہ کہاں سے
27:56شروع ہوا
27:57صبر سے شروع ہوا
27:59کہ صبر آپ نے کیا
28:00ابھی بات ہوئی
28:02کربلا کی
28:03امام حسین علیہ السلام
28:05نے تو صبر کو
28:06اس کمال درجے پر
28:12رکھا
28:13گویا اپنی جان دی
28:14تو آواز آئی
28:15ارجی الہ رب
28:17کے راضیت ہم مر لیا
28:18اب لوٹ
28:20اپنے رب کی طرف
28:21وہ تجھ سے راضی
28:22تو اس سے راضی
28:24یہ جو شہدہ
28:25کا خاصہ ہے نا
28:26کہ وہ
28:26راضی بر رضا ہوتے ہیں
28:28وہ ان آزمائشوں پر
28:30یہ شکوات
28:31دور کی بات ہے
28:33تو یہ رضا
28:34شناسی ان کے اندر
28:36اس قدر ان کی
28:37ہڈیوں میں
28:38ان کی خون میں
28:38رچی بسی ہوئی ہے
28:40کہ گویا آواز آتی ہے
28:41کہ اے بندے
28:42تو نے کمال کر دیا
28:44اب اللہ ان سے
28:45راضی ہو گیا
28:46یہیں پر نہیں
28:47بلکہ فرمایا
28:48فدخلی فی عبادی
28:50میرے بندوں میں
28:51میرے اپنوں میں
28:52شامل ہو جاؤ
28:54داقل ہو جاؤ
28:55ساتھ ہی فرمایا
28:56فدخلی جنت
28:57یہ جنت سجائی ہوئی
28:58تو آپ لوگوں کے لئے
28:59آپ ہی لوگوں کے لئے
28:59اللہ حکم
29:00تو سبر والوں کو
29:01وہ جنت کی نعمتیں ملی
29:03وہ نہریں
29:04وہ عوضے کاؤسر
29:05وہ اس کی ترہ ترہ کی
29:06جنہیں کسی آنکھ نے
29:07نہ دیکھا
29:08نہ زبان چکھا
29:10ان نعمتوں کی
29:11امبار جو
29:12ان باغات میں
29:13اللہ نے
29:13سجا رکھے ہیں
29:15فرمایا
29:15کہ اب ان میں
29:16داخل ہو جاؤ
29:17سبحان اللہ
29:18سبحان اللہ
29:19یہی نہیں
29:19سورہ حدید میں آتا ہے
29:21کہ فرشتے
29:22ان کو سلام کریں گے
29:24فرشتے ان کے
29:25وہ سلام کریں گے
29:26اور جنت میں
29:28ان کو خاص
29:29ریشمی لباس
29:30پہنائے جائیں گے
29:31یہ کس کے لئے ہے
29:32جنہوں نے
29:33سبر کیا
29:34آپ اس کی عملی صورت
29:35ایک دیکھیں
29:37اور روزہ سبر ہے
29:39تو روزے والوں کو
29:40اللہ کے دیدار سے
29:41نماز آجائے گا
29:42وہ اس دن
29:43سہراب ہوں گے
29:44وہ خاص
29:45باب الرعیان سے
29:46گزریں گے
29:47وہ باب الرعیان
29:48صرف ان کے لئے ہے
29:49جو روزہ دار رہے
29:50دنیا میں
29:51سبر کیا انہوں نے
29:52اب اللہ رب العزت
29:54انہیں اپنے دیدار سے
29:55نماز دے گئے
29:56ان کے دلوں کو
29:57شاد کام کر دے گا
29:58سبحان اللہ
29:59آپ نے آپا
30:00جس طرح
30:01کربلا میں
30:03سبر کی مثال
30:03آپ نے
30:04بیان فرمائی
30:05تو مجھے اگدم سے
30:06ذہن میں آیا
30:07کہ سبر کو بھی
30:08سبر پر ناز ہو گیا
30:10ہوگا
30:10اس وقت
30:11بالکل ہے
30:12اللہ
30:12یعنی وہ
30:13سبر کیا سبر ہوگا
30:14یہ لفظ ہی
30:15بہت چھوٹا لگ رہا
30:16آپ دیکھیں
30:17ولی کی شان یہ ہے
30:18کہ وہ کہہ دے
30:19تو احلات بدل جائیں
30:20تو امام آلی مقام
30:22نواز سے رسول
30:23وہ چاہتے تو
30:24آسمان سے پانی
30:25برس پڑتا
30:26نہیں
30:26مگر انہوں نے
30:27سبر کیا
30:29بے شک
30:29ہی نا
30:30اب جس طرح
30:31ہم نے
30:32سبر کی بات کی
30:33اور شاید ابھی
30:33کچھ دیر قبل بھی
30:34ہم نے یہ بات کی تھی
30:35کہ ہم سبر پر
30:36کلام کرتے ہیں
30:37مثالیں بھی
30:38ہمارے سامنے ہیں
30:39اور ساری چیزیں
30:40کھلی کتاب کی
30:41مانند ہمارے سامنے ہیں
30:43لیکن
30:43پھر بھی
30:44بے سبری کے
30:45جا بجا
30:46مظاہرے ہمیں
30:46نظر آتے ہیں
30:47اور معاشرے میں
30:48ہم دیکھیں
30:49تو سبر
30:49کہیں مادوم ہو گیا ہے
30:51نظر ہی نہیں آتا
30:52کرنے کے لیے
30:53ایسا لگتا ہے
30:53کہ ہر شخص
30:54افراد افری
30:55اور نفسا نفسی
30:56والا معاملہ ہے
30:56کیا آپ
30:58پیغام دیں گی
30:59کیا رہنمائی
31:00فرمائیں گی
31:00اس تعلق سے
31:01ہماری بہنوں کی
31:01کہیے گا
31:02بہت شکریہ زینب
31:03زینب جو
31:05یہ کہوں گی
31:06کہ معاشرے میں
31:06سبر کے اثرات
31:07کا نظر نہ آنا
31:08یہ کسی بھی
31:10معاشرے کے بیمار
31:10ہونے کی علامت ہے
31:11اور جیسے
31:12یہ علمیہ ہے
31:13ہمارے معاشرے
31:14کہ ہم اس معاشرے
31:15کا حصہ ہیں
31:16کہ جہاں پہ
31:16بے سبری کے وجہ سے
31:17بہت سارے
31:18منفی معاشرتی
31:19اثرات ہمیں نظر آتے ہیں
31:21اس کی ایک
31:22سب سے بڑی جو وجہ ہے
31:23سب سے بڑی وجہ
31:24میں کہوں گی
31:25اس لیے
31:26کیونکہ اگر ہم
31:27دین پر گامزن
31:27ہو جائیں
31:28تو ہمارے تمام
31:29معاملات خود با خود
31:30اچھے ہو جائیں گے
31:30دین سے دوری
31:31اس کی سب سے بڑی وجہ
31:33اور پھر یہ بتاؤں
31:34کہ ہم نے دین کو
31:35سمجھ لیا
31:45جن کی وجہ سے
31:46ہماری پکڑ ہے
31:46یہ تو حقوق اللہ ہو گئے
31:47تو لوگ
31:48تمام اللہ کی
31:49جتنی بھی عبادات ہیں
31:50وہ کرنے کے بعد سمجھتے ہیں
31:51کہ ہم اب ہر چیز سے
31:52آزاد ہو چکے ہیں
31:53اور پھر
31:54ایک بات یہ ہے
31:55اللہ ماشاءاللہ
31:56کہ جو دین کا پرچار
31:57کرنے والے ہیں
31:57کچھ کے علاوہ
31:59ان کی خود کی
32:00پرسنیلیٹی کے اندر
32:01ہمیں بے سبری نظر آ رہی ہوتی ہے
32:03تو آپ بتائیے
32:03کہ رول موڈل آپ
32:04کس کو بنائیں گے
32:05اور پھر ایک تیسری وجہ
32:06یہ ہے کہ
32:07سوشل میڈیا
32:08کیونکہ اب
32:08اس کی وجہ سے
32:10فاسٹ ہو گیا ہے
32:11دور بہت زیادہ
32:11فاسٹ ہو گیا ہے
32:12تو بندہ یہ چاہتا ہے
32:13کہ بس
32:14ہم جو طلب کرتے ہیں
32:15وہ جلد از جلد
32:16بس ابھی ہمیں حاصل ہو جائے
32:18یوں مانگا
32:18یوں مانگا
32:18ہاں جی
32:19تو دیکھیں نا
32:20اگر ہم
32:20اگر قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں
32:21قرآن کریم کا
32:22تو قصص الانبیاء
32:23کہ اگر ہم قصص الانبیاء
32:24ہی پڑھ لیں
32:25تو آپ دیکھیں
32:26اللہ کے نبیوں
32:27نے کتنا صبر کیا ہے
32:28اب دیکھیں
32:28ان کی دعائیں
32:29تو مقبول ہیں
32:30کہ انہوں نے
32:31تو نہیں کہا
32:31کہ اللہ میں نے
32:32آج حضرت موسیٰ علیہ السلام
32:33نے دعا مانگی
32:33اس کے چالیس سال کے بعد
32:34آپ کی دعا قبول ہوتی ہے
32:36لیکن آپ یہ نہیں
32:37کہتے اللہ میں نے
32:37مجھے تو اتنا عرصہ ہو گیا
32:38میں نے ابھی دعا مانگی
32:39لیکن ہمارا رویہ یہ ہے
32:41کہ جو چیز
32:42ہم نے ابھی
32:42اللہ سے طلب کی ہے
32:44وہ ابھی ہمیں مل جائے
32:45اس پہ ہم صبر کرنے کے لئے
32:47تیار نہیں ہے
32:47پھر سوشل میڈیا کے وجہ سے
32:48جن لوگوں کو
32:49ہم نے اپنا
32:50یا نئی نسل نے
32:51اپنا رانوما بنایا ہوا ہے
32:52ان کی ترقیق
32:53ان کی کامیابی کو دیکھ کے
32:54بچے یعظیم کرتے ہیں
32:56کہ بس یہ اس منزل پر ہے
32:57مجھے یہاں تک پہنچنا ہے
32:58اور مجھے اس کے لئے
32:59محنت نہیں کرنی
33:00صبر نہیں کرنا
33:01مجھے شارٹ کٹ لینا ہے
33:02صحیح
33:02تو شارٹ کٹ کے ذریعے
33:03تو اب بیسلی
33:04وہ مقام حاصل ہی ہو سکتا
33:05دیکھنا یہ ہوگا
33:06کہ اگر کسی چیز
33:07کسی شخص کو
33:08اللہ کریم نے
33:09کسی چیز سے نوازہ ہے
33:10کسی نعمت سے
33:11کسی رحمت سے
33:12کسی مقام سے
33:12تو اس کے پیچھے
33:13اس کے کتنے سالوں کی محنت ہے
33:15تو وہ کوئی نہیں دیکھتا
33:16لیکن بے سبری کی وجہ سے
33:17ہم کہتے ہیں
33:18کہ ہمیں وہ مقام
33:18فوراں کے فوراں حاصل ہو جائے
33:20سوشل میڈیا کا
33:21اس میں بڑا کردار ہے
33:21لیکن وہی بات ہے
33:23کہ آپ سوشل میڈیا سے
33:24جو چیز لینا چاہیں
33:25آپ کی پرسنیلیٹی
33:27کے پر ڈیپینڈ کرتا ہے
33:28اچھا ادم برداشت
33:29اور غصہ پیدا ہوتا ہے
33:30بے سبری کی وجہ سے
33:31اور پھر یہ ہوتا ہے
33:32کہ تریکھیں
33:32ٹرائفک کے جو مسائل
33:33ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں
33:34اللہ اکبر
33:35کیا حال ہے
33:36وہ بے سبری کی وجہ ہے
33:37اور کبھی کبھی
33:38ایک یا دو منٹ کا سبر
33:50جاتا ہے
33:50عموماً ایسا ہوتا ہے
33:51بے سبری
33:52اس کی وجہ بھی بے سبری ہوتی ہے
33:53اچھا لیکن ہم انہی لوگوں کو دیکھتے ہیں
33:55جب یہ بیرونے ملک جاتے ہیں
33:56تو وہاں پر یہ بے سبری کا
33:58ہمیں مظاہرہ نہیں دیکھنے کو ملتا ہے
33:59اس کی وجہ کیا ہے
34:00کیونکہ وہاں کے
34:01رولز اینڈ ریگلویشن
34:02وہاں کا معاشرہ
34:03وہاں کی اقدار
34:03ان کو
34:05قوانین کی پابند بناتی ہیں
34:07کہ وہاں پہ ان کو بتا ہے
34:08کہ اگر ہم رولز فالو نہیں کریں گے
34:10تو وہاں پہ
34:10ہم جرمانہ لگا دیا جائے گا
34:12لیکن پاکستان میں جو
34:14ٹرافک کے مسائل ہیں
34:15اس کی سب سے بڑی وجہ بھی
34:16بے سبری ہے
34:17پھر ہم دیکھتے ہیں
34:18کہ ہماری جو خاندانی نظامتہ پہلے
34:20بڑوں کے درمیان رہا جاتا تھا
34:21اور بڑے بھی
34:22ماشاءاللہ بڑے ہوتے تھے
34:23اور وہ سبر کی تلقین کرتے تھے
34:25بچوں بچیوں کی تربیت ایسی کی جاتی تھی
34:27کہ وہ اپنے بڑوں کو دیکھ کر
34:29سبر سیکھتے تھے
34:30بہت ساری چیزوں میں
34:31تحمل مزاجی برداشت
34:32اپنے بڑوں کو دیکھ کر آتی تھی
34:34اب یہ ہے کہ
34:35اب فرض کریں
34:35کوئی لڑکی شادی ہو کر
34:37کسی گھر گئی ہے
34:38تو سارے گھر والوں کی
34:40سپیکٹیشن ہوگی
34:40کہ بس یہ بیس
34:42بیس سال جو ہماری ماں نے
34:43ہمیں مطلب کر کے دکھایا ہے
34:45بس وہ یہ بیس دن کے اندر
34:46ہم اس سے وہ حاصل ہو جائے
34:48جو تجربے سے ملنے والا ہے
34:50اور لڑکی کی سپیکٹیشن یہ ہوتی ہے
34:52کہ مجھے وہ بیس سال پہلے والا
34:53مقام حاصل ہو جائے
34:54جبکہ اس نے کیا کچھ نہیں ہوتا
34:56کمپرمائز کوئی نہیں کیا ہوتا
34:57تو دونوں جگہ ہمیں دیکھنے کو
34:59کیا مل رہی ہے
34:59بے سبری دیکھنے کو مل رہی ہے
35:01تو اس میں تربیت کا فقدان
35:02جو ہے خاندانی
35:03جو نظام تھا
35:03اس کی تربیت کا فقدان
35:04بے سبری کی بہت بڑی وجہ ہے
35:07اور پھر بے سبری کی وجہ سے
35:09ہم دیکھتے ہیں
35:10کہ مقابلہ بازی ایک
35:12صحیح نا کہ مجھے اس سے آگے نکلنا ہے
35:13کہ اگر اس کے پاس
35:14اللہ پاک نے اس سے کسی نعمت دی ہے
35:15کوئی نعمت دیا
35:16اچھا مکان دے دیا ہے
35:17تو مجھے اس سے بہترین کرنا ہے
35:18اگر کوئی کسی
35:19اللہ پاک نے کسی کو گاڑی سے نواز دیا
35:21اگر کسی شخصیت کو
35:21کسی مرتبے سے نواز دیا
35:22مجھے اس سے بہترین کرنا ہے
35:24اور اس جلدبازی کے چکر میں
35:26ہم بھول جاتے ہیں
35:27کہ کوئی بھی چیز
35:29کسی بھی مقام کو حاصل کرنے کے لیے
35:31آپ کو صبر اور استقامت کی
35:34ضرورت ہوتی ہے
35:35بے شک
35:35یعنی جہاں جہاں
35:37ہم پوری اگر
35:38اپنی پوری زندگی کو دیکھیں
35:39تو ہر موڑ پر
35:41ہر مقام پر
35:42ہمیں تحمل
35:43صبر برداشت
35:44اس کی بہت زیادہ ضرورت ہے
35:46ڈاکٹر صاحبہ کیا
35:47میسیج دینا چاہیں گے
35:48ہماری بہنوں کو کہیے گا
35:49جی زینب میں یہ کہنا چاہوں گی
35:51بہت اچھی باتیں کی انہیں
35:52لیکن اس کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے
35:54ہاں
35:54کہ اتنا ایسے جگہوں پہ
35:56صبر نہ کریں
35:57کہ جہاں ظالم کو ظلم
35:58بڑھتا چلا جائے
35:58صحیح بلکل صحیح ہے
35:59کہیں لیکن انسان ہے نا
36:01اس کا اپنیمم پوائنٹ آ جاتا ہے
36:02تو اس اپنیمم پوائنٹ کو
36:04نہ آنے دیں
36:05تدابیر ایسی اختیار کریں
36:17صحیح
36:18ابھی آتا ہے تعلق
36:19ایک منطقی تعلق آتا ہے
36:20مذہبی یہ ہے
36:21کہ کوئی آزمائش آگئی
36:23تو ایک دل کو قرار میں رکھیں
36:25سکون میں رکھیں
36:26اور منطقی تعلق یہ ہے
36:27کہ کوئی ایسی
36:28پرابلمز آگئی ہیں
36:30تو آپ ان کو سلوشن ڈھونڈیں
36:31تلاش کریں
36:32آپ جب سوچنے لگ جاتے ہیں
36:34تو اللہ کی مدد شامل حال ہو جاتی ہے
36:36زندگی آسان ہو جاتی ہے
36:38اجلت پسندی شیطان کا شبہ ہے
36:41اس سے بچیں
36:41قرار رہے دل میں
36:48کہ کیا تم یوں ہی جنت میں
36:50بھیج دیے جاؤ گے
36:51آزمائے نہیں جاؤ گے
36:52جب سے تم سے اگلوں پر بھی
36:54بڑی آزمائشیں گزریں ہیں
36:55آزمائشیں آئی ہیں
36:56تو ہم سے اگلوں کی جو آزمائشیں تھیں
36:58وہ تو اتنی بڑی آزمائشیں تھی
37:00کہ ہم اس کا تصور نہیں کر سکتے
37:01لیکن میں آج کے دور میں کہتی ہوں
37:03کہ ہمارے لیے آزمائش
37:06ہمارا ایک دوسرے کے لیے ہونا ہے
37:07ہمارا ایک دوسرے کو برداشت کرنا
37:09ایک دوسرے کے روئیوں کو برداشت کرنا
37:11ایک دوسرے کی طرف سے
37:12جی چیزوں کو برداشت کرنا ہی
37:14ہماری آزمائش ہے
37:15اور ہمیں اسی پر صبر کرنا ہے
37:17تو ہمارے یہی امتحان ہے
37:18یہی صبر ہے
37:19بڑی پیاری یہ بہت سچی
37:21اور بہت اچھی بات
37:22آپ نے ارشاد فرمائی ہے
37:24تو میں بہت شکر گزار ہوں
37:26آپ دونوں کی رب صاحبہ
37:27آپ تشریف لائی ہیں
37:27بہت شکریہ آپ کی آمد کا
37:29ہنہ آپ تشریف لائی ہیں
37:30آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:31صبر کے فضائل آج
37:33جو ہمارا انوان تھا
37:35اور بہت ڈیٹیل کے ساتھ
37:37آج کے اس وز میں
37:38ہم نے صبر کے فضائل کو جانا
37:39بس بات یہی ہے
37:40کہ جناب
37:41جب ہمارے پاس کچھ کرنے کو نہیں ہوتا
37:44تو پھر ہم صبر کرتے ہیں
37:46پھر ہم کہتے ہیں
37:46کہ ہم نے صبر کیا نہیں
37:47جب آپ کچھ کر سکتے ہیں
37:49اسی وقت تو آپ نے صبر کرنا ہے
37:51اور جناب شکوہ نہیں کرنا
37:53شکوہ خاموش رہنا بھی صبر ہے
37:55برداشت کرنا بھی صبر ہے
37:56جب ہم بات کرتے ہیں
37:58اللہ سے دعا مانگتے ہیں
37:59فوری طور پر
38:00ہم یہ چاہتے ہیں
38:01کہ پروردگارِ عالم
38:02جو ہم نے مانگا
38:04فوراں
38:04وہ دعا ہماری قبول ہو جائے
38:06نہیں
38:06آپ نے صبر کرنا ہے
38:08برداشت کرنا ہے
38:09اللہ مجھے آپ کو
38:10ہم سب کو
38:11صبر کی توفیق عطا فرمائے
38:12اس کے ساتھ ہی
38:13اپنی مزبان سیدہ زینب کو دیجئے کا اجازت
38:15السلام علیکم
38:16ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:31موسیقی
Comments