- 6 weeks ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: ALLAH Tala say Talluq
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsen Naveed Niazi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: ALLAH Tala say Talluq
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsen Naveed Niazi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah subhanahu wa ta'ala
00:30Allah subhanahu wa ta'ala
01:00Allah subhanahu wa ta'ala
01:30Allah subhanahu wa ta'ala
02:00Allah subhanahu wa ta'ala
02:29Allah subhanahu wa ta'ala
02:59Allah subhanahu wa ta'ala
03:29Allah subhanahu wa ta'ala
03:59Allah subhanahu wa ta'ala
04:01Allah subhanahu wa ta'ala
04:03Allah subhanahu wa ta'ala
04:05Allah subhanahu wa ta'ala
04:07Allah subhanahu wa ta'ala
04:09Allah subhanahu wa ta'ala
04:11Allah subhanahu wa ta'ala
04:13Allah subhanahu wa ta'ala
04:15Allah subhanahu wa ta'ala
04:47Allah subhanahu wa ta'ala
04:49Allah subhanahu wa ta'ala
04:51Allah subhanahu wa ta'ala
04:53Allah subhanahu wa ta'ala
04:55Allah subhanahu wa ta'ala
04:57Allah subhanahu wa ta'ala
04:59Allah subhanahu wa ta'ala
05:01Allah subhanahu wa ta'ala
05:03Allah subhanahu wa ta'ala
05:05Allah subhanahu wa ta'ala
05:07Allah subhanahu wa ta'ala
05:09Allah subhanahu wa ta'ala
05:11Allah subhanahu wa ta'ala
05:13Allah subhanahu wa ta'ala
05:15Allah subhanahu wa ta'ala
05:17Allah subhanahu wa ta'ala
05:19Allah subhanahu wa ta'ala
05:21Allah subhanahu wa ta'ala
05:23Allah subhanahu wa ta'ala
05:25Allah subhanahu wa ta'ala
05:27Allah subhanahu wa ta'ala
05:29Allah subhanahu wa ta'ala
05:31Allah subhanahu wa ta'ala
05:33ہمارا جنا مرنا، ہماری ساری عبادات، ہماری ساری تحینات، ساری سنائیں、
05:49ساری عبادات اللہ کے لئے ہونی چاہیے۔
05:54سور الانعامン 162 میں کیا فرمائے؟
05:55کہ بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب اللہ کے لیے ہیں
06:06نمبر ایک بات تو یہ ہوگی
06:08کہ سب چیزیں اللہ کے لیے ہو جائیں
06:10نمبر دو
06:11کہ آپ کے سارے معمولات آپ کا نظام زندگی خالصتاً اللہ کے لیے ہو جائیں
06:18دیکھیں ہم ہر چیز میں ملاوٹ سے پاک چیزیں تلاش کرتے ہیں
06:23زندگی کے ہر معاملے میں
06:24کھانا پینا ملاوٹ سے پاک چاہیے
06:27پہننا اڑنا خالص چاہیے
06:29بران چاہیے ہمیں
06:30بران نے دو تو کیا بات ہے
06:32لیکن اللہ تعالیٰ اور ہمارے درمیان جو تعلق ہے
06:36اس میں ہم اخلاص نہیں دیکھتے
06:38وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُ اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
06:42سورہ بیگینہ میں ارشاد والی تعالیٰ ہیں
06:44کہ مجھے نہیں حکم دیا
06:47مگر اس بات کہا کہ اللہ کے لیے خالص ہو جاؤ
06:49اللہ کی عبادت کرو خالص اس کے دین کے لیے ہو جاؤ
06:52اور نمبر تین
06:54جو احادیث کے مفہومے میں ملتا ہے
06:56کہ خشیت خشیت ہے کیا
06:59خشیت اللہی فِي سِرِّ وَالْعِلَانِيَة
07:03اللہ کی خشیت یہ ہے اس سے خوف رکھا جائے
07:07خشیت کیا ہے
07:08فرمایا کہ تم خلوت میں ہو یا جلوت میں ہو
07:12تمہارا عمل اللہ کے لیے ہونا چاہیے
07:15یہ نہیں کہ خلوت میں کچھ اور ہو
07:17جلوت میں کچھ اور ہو
07:19اور اسی طریقے سے ہمیں یہ ملتا ہے
07:22کہ انتکونا بیہا فی ید اللہی اوثق بما فی یدیک
07:26کہ تُو ازباب اختیار کر
07:28لیکن اس پر بھروسہ مت کرنا
07:31بھروسہ تو تیرا خالصتا اللہ تعالیٰ کے ساتھ جوڑا ہوا ہو
07:34فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ
07:37جب عظم کر لے تو پھر ازباب اختیار کر
07:40لیکن بھروسہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کر
07:42اور فرمایا کہ
07:43فرمایا کہ
07:48اللہ کی رضا کے آگے کسی اور کو مت دیکھنا
07:51کوئی ناراض ہوتا ہے
07:53سو مرتبہ ہو
07:54لیکن اللہ ناراض نہ ہو
07:56اگر تُم نے یہ کر لیا نا
07:59تو پھر حدیث پاک سن لیجئے
08:01اللہ کے پیرے معبوب فرماتے ہیں
08:03کہ فرمایا کہ جس نے اللہ کے لیے محبت رکھی
08:15اللہ کے لیے مغزر کھا
08:16دیا تو اللہ کے واسطے دیا
08:18روکا تو اللہ کے واسطے روکا
08:21دوستی کی تو اللہ کے واسطے کی
08:23دشمنی کی تو اللہ کے واسطے کی
08:25تو فرمایا سن لو
08:26اس کا ایمان مکمل ہو گیا ہے
08:29مفضل بہت کمال انداز میں آپ نے بیان فرمایا
08:32اور آپ نے اخلاص کا جو اس میں
08:34ہم پہلو شامل فرمایا
08:36کہ اخلاص ضروری ہے
08:37ہم اپنی زندگی کے عام معاملات میں
08:39بہت زیادہ ایکٹیو نظر آتے ہیں
08:41کوئی نو کمپرمائز
08:43بلکل کسی قسم کا
08:44لیکن تعلق باللہ کی جب بات آئے
08:47تو اس میں بہت ساری چیزیں نظر آتی ہیں
08:48جسے آپ انشاءاللہ ڈسکس کریں گے
08:50اچھا تعلق باللہ کے حوالے سے
08:52تعلق کی بنیادیں کیا ہوں
08:55کن بنیادوں پر اللہ سے
08:56تعلق قائم کرنا ضروری ہے
08:59یہ بنیادیں اگر آپ کو معلوم ہوں گی
09:01تو تعلق بھی مضبوط نظر آئے گا
09:03مفتی صاحب کیا کہی ہے گا
09:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:05صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
09:08باقی بہت اندہ ص衡
09:10تعلق باللہ کی بنیادیں کیا ہیں
09:13کن بنیادوں پر
09:14اللہ سے تعلق قائم کرنے کی ضرورت ہے
09:17یعنی یہ جو ہم بات کر رہے ہیں
09:20تعلق باللہ پہ
09:21حبیقی اللہ مفتی صاحب نے بھی
09:22This is a good idea.
09:52See our relationship ones together, we can tweet.
09:55So, we can'll Gottes personal 궁전 and send a link.
09:59We can't have some contact with him on jours, he said that He had a link,
10:04He had a link.
10:06They had a link.
10:09We sóisculls can't always symbolize.
10:11We cannot connect.
10:15We can't instantly generate colours for all lives.
10:18That's what it is.
10:48It's good to be.
11:18benda جو ہے وہ اس یہ چیزیں ذہن میں رکھ کر کسی کے ساتھ تعلق قائم کرتا ہے
11:23تو اب آپ دیکھئے اللہ تعالیٰ کے تعلق کی طرف
11:26تو یہ ساری بنیادیں بدتماموں کمال کہاں پائی جاتی ہیں
11:31اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے تعلق کے ساتھ
11:33کہ حسن و جمال کی بات کی جائے
11:35تو ان اللہ جمیل یحب الجمال
11:38وشک اللہ جمیل ہے
11:39جمال کو پسند فرماتا ہے
11:42اور ایسا جمال کو پسند فرماتا ہے
11:44کہ اس عالم رنگ و بو میں
11:45جہاں کہیں حسن و جمال کے جلوے ہیں
11:49وہ سارے حسین بخیرے ہیں
11:50یہ ساری حسی کے جمال کی تجلیات ہیں
11:53اس عالم رنگ و بو میں
11:55یہ جتنا جمالیات ہے
11:56اس کی تخلیق فرمانے والا
11:58ذوک جمالیات کی تخلیق فرمانے والا
12:00وہ aesthetics
12:01اور کمال کی طرف دیکھیں
12:03تو کمال بھی یہ عالم
12:04اس عالم سارے سارے عالمین
12:06جس میں جو بھی کمال
12:09یہ خود بھی سارے عالمین بھی
12:10اس کے کمال کا مدھر ہیں
12:11اور یہاں جس کسی کو کوئی کمال حاصل ہوا ہے
12:14تو وہ کمال دینے والا بھی وہی ہے
12:16اللہ تبارک و تعالی
12:17جود و سخاوت کی بات کریں
12:19سخاوت جود دیکھئے
12:21تو اللہ تبارک و تعالی
12:22انام پہ انام
12:23انام پہ انام
12:24اگر اللہ کی نعمتیں شمار کرنا چاہو
12:29شمار نہ کرو گے
12:30دنیا کی کتنی نعمتیں دیں
12:31آخرت کی کتنی نعمتیں دیں
12:33فزیکل کتنی جو ہے
12:34اس نے نعمتیں عطا فرمائی ہیں
12:36اور مانوی طور پر
12:37اس نے کتنی نعمتیں عطا فرمائی ہیں
12:38اس کے انام ایسے
12:39کہ ہم گن نہیں سکتے
12:41تو ان ساری بنیادوں کو دیکھا جائے
12:43تو ان ساری بنیادوں پر
12:44اللہ رب العالمین
12:45سب سے بڑھ کر
12:47اس بات کا مستحق ہے
12:48کہ سب سے بڑھ کر
12:49اللہ سے تعلق قائم کیا جائے
12:51اور مضبوط تعلق قائم کیا جائے
12:53قرآن کا آغاز دیکھئے
12:54کہ ایسے ہوتا ہے
12:55الحمدللہ رب العالمین
12:58تمام تعریفیں
13:00تمام حمدین کی
13:01تمام حقات میں
13:03تمام تعریفیں
13:04اللہ کے ساتھ خاص ہیں
13:05تو اللہ سے تعلق ہو
13:06کیونکہ تمام تعریفوں کا
13:08مستحق وہی ہے
13:09رب العالمین
13:10آگے میں انشپے انشاءاللہ بات کریں
13:11جی آپ سے بات کریں گے
13:12بہت امدہ انداز میں
13:13مفتی صاحب
13:14جو ہے
13:15اپنا جواب مکمل فرما رہے ہیں
13:17اور مزید انشاءاللہ
13:18شامل کریں گے آپ کے کلمات کو
13:19ایک مختصر سا وقفہ
13:20وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
13:21جو امید ہے
13:22آپ کا رمارہ ساتھ رہے گا
13:24جی جناب آپ کا خیر مقدم ہے
13:25اور
13:26اللہ سے تعلق
13:27تعلق باللہ
13:28جسے کہا جاتا ہے
13:29اس سوالے سے ہم بات کر رہے ہیں
13:31قبلہ
13:31مفتی احسن نوید نیازی صاحب
13:33جو ہے
13:33اپنے جواب کو مکمل فرمائیں گے
13:35اور ایک بہت اہم سوال ہے
13:36جو مفتی صاحب کی خدمت میں پیش کرنا ہے
13:38بسم اللہ
13:39جی رئیس بھئی
13:39تو میں گدارش کر رہا تھا
13:40کہ تعلق باللہ کی بنیادوں پر
13:42اگر آپ غور کریں
13:43تو قرآن مجید فرقان حمید کا
13:44جو آغاز ہو رہا ہے
13:45سورہ فاتحہ
13:46تو یہ تعلق باللہ کی بنیادیں
13:48بیان کی جارہی ہیں
13:49اب یہ بتایا جا رہا ہے
13:50کہ الحمدللہ رب العالمین
13:52اللہ رب العالمین
13:53اسے تعلق
13:54سب سے بڑھ کر
13:55مضبوط تعلق ہونا چاہیے
13:56کیوں؟
13:56کیونکہ ساری تعریفوں کا
13:58مستحق وہی ہے
13:59پھر آگے دوسری بنیاد
14:01رب العالمین
14:02کہ نہ صرف تمہارا
14:03بلکہ تمام عالمین
14:05کا وہ رب ہے
14:07مالک ہے
14:07پالنہار ہے
14:09تربیت کہتے ہیں
14:10کسی چیز کو
14:11شیعن فشیعہ
14:12درجہ بدرجہ
14:13کمال تک پہنچانا
14:15تمہیں پیدا بھی کیا ہے
14:16اور تمہیں درجہ بدرجہ
14:17کمال تک پہنچانے والا
14:19بھی وہی ہے
14:20نہ صرف تمہیں
14:21بلکہ سارے عالمین کو
14:22تو اس لئے سب سے بڑھ کر
14:23وہی اس بات کا مستحق ہے
14:25کہ اس سے تعلق قائم کیا جائے
14:26اور مضبوط تعلق قائم کیا جائے
14:28آگے فرمایا
14:29الرحمن الرحیم
14:30کہ وہ جو رحمان ہے
14:32اور وہ رحیم ہے
14:33یعنی دنیا کی نعمتیں
14:34عطا فرمانے والا بھی وہی ہے
14:36آخرت کی نعمتیں
14:37عطا فرمانے والا بھی وہی ہے
14:38ایمان والوں پہ
14:40رحمت فرمانے والا بھی وہی ہے
14:42اور کفار کو
14:43نعمتیں دینے والا بھی وہی ہے
14:44بڑی نعمتیں دینے والا بھی وہی ہے
14:46اور چھوٹی نعمتیں
14:47دینے والا بھی وہی ہے
14:49اور بے کسی غرض کے
14:51فائدہ پہنچانے والا
14:52رحمت کرنے والا بھی وہی ہے
14:54کیونکہ الرحمن
14:55بقاعدہ مفسرین نے تصریح کی
14:57کہ اللہ کے سوا کسی کو رحمان نہیں کہہ سکتے
15:00کیوں فرمایا رحمان کا معنی ہے
15:01المنعم الحقیقی البالغو فی الرحمتی غایتہ
15:05وہ منعم حقیقی جو رحمت میں انتہا کو پہنچا ہو
15:08تو منعم حقیقی رحمت میں انتہا کو پہنچا ہوا
15:11صرف اللہ رب العالمین ہے
15:12کیونکہ دنیا میں جو کوئی بھی کسی پر رحمت کرتا ہے
15:15وہ رحمت کسی غرض کے لیے ہوتی ہے
15:17یا دنیاوی فائدے کے لیے ہوتی ہے
15:19یا اخراوی فائدے کے لیے ہوتا ہے
15:21انبیاء کا جو رحمت کرنا ہے وہ اخراوی فائدے کے لیے ہے
15:24تو اس میں بھی غرض ہے
15:25لیکن اللہ کا جو رحمت فرمانا ہے
15:27اس میں نہ کوئی دنیاوی غرض پوشیدہ ہے
15:29نہ اس میں کوئی اخراوی غرض پوشیدہ ہے
15:32اللہ تعالیٰ و تعالیٰ غراز سے پاک ہے
15:34تو المنعم الحقیقی البالغ فر رحمتی غایتہ وہی ہے
15:38تو اس بات کا سب سے بڑھ کر وہی مستحق
15:40اور جو آگے فرما دیا مالک یوم الدین
15:43اور یوم الدین کا بھی یہ
15:44تو دنیا کی باتیں ہو گئیں
15:46یہ آخرت کی بات ہے
15:47تو روز جنا کا مالک بھی وہی ہے
15:49تو دنیا و آخرت کا مالک جب وہی ہے
15:51تو سب سے بڑھ کر وہی اس بات کا مستحق ہے
15:54کہ اس کے ساتھ تعلق قائم کیا جائے
15:56اور مضبوط تعلق قائم کیا جائے
15:57یہ مضبوط ترین بنیادیں
15:59خود قرآن نے بیان کر دی ہیں تعلق باللہ
16:01سبحان اللہ
16:02ابتدا سے جب ہم نے آغاز کیا پروڑرام کا
16:04تو قرآن و حدیث کی روشنی میں
16:07اس کی اہمیت یا تعلق باللہ کی اہمیت
16:09اور پھر کن بنیادوں پر
16:12اللہ سے تعلق قائم کیا جائے
16:13اس پر مفتی صاحب نے بہت اچھا
16:15خوبصورت جواب انعیت فرمایا
16:17وقفے سے قبل بھی اور اس کے بعد بھی
16:19اچھا اب سوال انسانی ذہن میں
16:21یہ دستک دیتا ہے
16:22کہ آیا اللہ تعالی سے
16:24تعلق کیسے قائم کیا جائے
16:26مفتی صاحب یہ ایک اہم سوال ہے
16:27کہ جب اتنی اہمیت بتا دی گئی
16:29بنیادیں بتا دی گئی
16:30تو تعلق کیسے قائم ہو انسان کا
16:32دیکھیں میں اس سے پہلے
16:34تھوڑی سی گفتگو یہ کرنا چاہوں گا
16:37جو قبلہ مفتی صاحب نے بھی
16:38سورہ فاتحہ کے آغاز کے حوالے سے کی
16:41خوبصورت گفتگو فرمائی
16:43اس میں دیکھیں
16:44تعلقات کی
16:46یاد دہانی بھی ہوتی ہے
16:48قول و قرار کی یاد دہانی بھی ہوتی ہے
16:51سورہ فاتحہ
16:53نشاندہی بھی کرتی ہے
16:55اور یاد دہانی بھی کرو ہوتی ہے
16:56ای یا کناعبدو و ای یا کنستہی
16:59ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
17:01خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں
17:03اور خاص تجھ ہی سے
17:05مدد چاہتے ہیں
17:06آج ہمارا معاملہ کیا ہے
17:08کہ لوگوں پر توقل
17:09لوگوں پر بھروسہ
17:11لیکن اللہ تعالیٰ پر بھروسہ
17:13ہمارا کم سے کم ہوتا چلا جا رہا ہے
17:15اگر روزانہ ہم نماز پڑھتے ہیں
17:18اور سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں
17:19تو نشاندہی بھی ہے
17:21اقرار بھی ہے
17:22پھر دوسرا یہ ہے کہ
17:23یاد دہانی
17:24روز وطر میں
17:26دعا قنوط پڑھی جاتی ہے
17:28دعا قنوط
17:29یہ ساری دعا قنوط
17:34آپ دیکھیں کیا ہے
17:35کہ ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں
17:38تجھ سے ہدایت طلب کرتے ہیں
17:40تیری بارگاہ میں استقفار کرتے ہیں
17:42تجھ پر ایمان لاتے ہیں
17:43ساری سنائے تیری لئے کرتے ہیں
17:46ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
17:48تیری ناشکری نہیں کرتے ہیں
17:49ہماری ساری نمازیں
17:51سارا سجود
17:52سارا قیام
17:52سارے عبادات
17:53تیرے لئے ہیں
17:54اور ہم
17:56صرف نافرمانی سے نہیں بچتے ہیں
17:58جو نافرمان ہیں
17:59ہم ان سے بھی
18:00الہدگی اختیار کرتے ہیں
18:01وہ ساری ہماری کوششیں
18:03مولا تیری طرف ہیں
18:05اور ہم تیرے عذاب سے
18:07پناہ مانگتے ہیں
18:08تیرا عذاب جو کفار کو ملک ہونے والے
18:10اس سے پناہ مانگتے ہیں
18:11یہ روز ہم قول و قرار کرتے ہیں
18:14اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
18:15تو یہ یاد دہانی ہے
18:16لیکن ہمارا ذہن
18:18چونکہ ہم ترجمہ کے ساتھ پڑھتے بھی نہیں ہیں
18:20لا ترجمہ سمجھتے ہیں
18:21ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے
18:23پھر اس کے ساتھ
18:24اب آ جائیے
18:25کہ اللہ تعالیٰ سے جو تعلق ہے
18:27وہ قائم کیسے کریں
18:28یہ دو طریقوں سے ہوتا ہے
18:30ایک تو یہ فکر و فہم
18:32نمبر دو
18:33عملی طریقہ
18:34فکر و فہم کیا ہے
18:36تھوڑی سی فکر کیجئے
18:38تھوڑا سا ادراک اور فہم پیدا کیجئے
18:41کہ ایک ہمارا اور رب تعالیٰ کا تعلق کیا ہے
18:45ہم بندے وہ رب
18:47ہم عبد وہ معبود
18:50تو عبد اور معبود کے درمیان
18:53ریلیشن کیسا ہونا چاہیے
18:55اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے
18:57اس بات پر غور کیجئے
18:59فکر کیجئے
19:01کہ اللہ تعالیٰ اور ہمارے درمیان
19:03تعلق کیا ہونا چاہیے
19:04سیدھا تعلق ہی ہونا چاہیے
19:06کہ اللہ تعالیٰ جو احکامات ہمیں دے رہا ہے
19:09ہمیں اسے فالو کرنا چاہیے
19:11اور ایسا نہیں کہ
19:13ایک بار سمجھ کر
19:15یا بادل ناخواستہ
19:17کہ پڑھنی نماز پڑھنی
19:19نہیں نہیں نہیں
19:20رغبت اور شوق کے ساتھ کرے
19:22حضور نبی کریم علیہ السلام نے کیا فرمایا
19:25قربت و عینی فی الصلاح
19:26میری آنکھوں کی تھندک اگر کسی میں ہے
19:29تو وہ نماز میں ہے
19:30کیا فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے محبت
19:32مجھے ہر چیز سے پیاری ہے
19:34تو عبادات کیجئے
19:36اس کی بندگی کا حق ادا کیجئے
19:38رغبت اور شوق کے ساتھ
19:40پھر اسی طریقے سے
19:41نمبر دو
19:42اس بات پر غور کرے
19:44کہ وہ زمین پر خلیفہ ہے
19:46وَإِذْ قَالَ وَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ
19:48اِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَوْدِ خَلِیفَةِ
19:50آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنا کر بھیجا گیا
19:52اور پھر
19:53ہم آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں
19:56بہت سی امانتیں
19:58رب تعالیٰ نے ہمارے سپرد کی ہیں
20:00قرآن کریم میں ہے نا
20:02کہ ہم نے امانتیں پیش کی
20:12زمین و آسمان پر
20:13پہاڑوں پر انہوں نے انکار کیا
20:14یہ انسان تھا جس نے
20:16ان امانتوں کا بوجھ اپنے سر لیا ہے
20:18تو بہت سی امانتیں ہمارے پاس ہیں
20:20ہمیں ان امانتوں میں خیانت نہیں کرنی
20:22ان امانتوں کو صحیح طور پر
20:24ادا کرنا ہے
20:25پھر اسی طریقے سے تیسری چیز اس میں آتی ہے
20:27کہ ایک طریقے سے ہم نے
20:30اپنی جان اپنا مال
20:32اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں فرخت کر دیا ہے
20:34بے گردی ہے
20:36بیج دیا ہے
20:37قرآن کریم میں ہے
20:39بے شک اللہ رب العالمین
20:45ایک شک کتنی پیاری بات ہے
20:46دیا بھی اس نے
20:48اور خرید بھی بھو رہا ہے
20:49خریدار بھی وہی ہے
20:51اور بدلے میں جنت عطا فرماؤں گا
20:54امان والوں نے اپنی جان اپنا مال
20:56ہماری بارگاہ میں بیج دیا ہے
20:57بیج دیا ہے
20:57ہم نے خرید لی
20:58ہم خریدار ہیں
20:59اور اس کے عوض میں
21:00ہم انہیں جنت عطا فرمائیں گے
21:02تو جو کسی کو چیز بیچ دے
21:04تو پھر اس کے استعمال میں
21:07اس کے پاس امانت بھی ہے نا
21:09تو اس کے استعمال میں
21:10پھر اپنی نہیں چلتی
21:12اپنی نہیں چلتی
21:12اس کے استعمال میں
21:13اللہ تعالیٰ کی چلے گی
21:14اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی چلے گی
21:17قرآن و حدیث کی چلے گی
21:18اسی طرح
21:26زاہری طور پر بھی
21:28زاہری طور پر بھی
21:30اور باطنی طور پر بھی
21:32ہمارا دل کیا سوچ رہا ہے
21:34ہم دل میں کیا سوچتے تھے
21:35ہر چیز کا جواب ہمیں دینا ہے
21:38وَتُقَلِّمُنَا أَيْدِيهِمْ وَتَشْحَدُوا أَرْجُلُهُمْ بِمَا كَالُوا يَكْسِبُونَ
21:42ہمارے سامنے
21:44جو ہے وہ تمہارے ہاتھ اور پاؤں
21:46تمہارے آزا کلام کریں گے
21:47جو تم نے کیا ہے
21:48وہ ہمیں بتایا جائے گا
21:50تم جھوٹ نہیں بول سکتے
21:51اس عدالت میں جھوٹ نہیں بول سکتے
21:52پھر آپ یہ دیکھیں
21:54وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَسْقَالَهَ وَقَالَ الْإِنسَانُ مَالَ
21:57پھر اسی صورت میں
21:58جس زمین پر ہم نے عمل کیا
22:02وہ زمین بھی گواہی دے گی
22:03کہاں بچ سکتے ہیں
22:05ایک ایک بات کا جواب دینا ہے
22:07اس بات کو ہم سوچ لیں
22:08کہ کیا جواب دیں گے
22:09کیا سوال ہوگا
22:10کیا جواب دیں گے
22:11اچھا پھر اس کے بعد آ جائیے
22:13کہ یہ تو فکر و فام کا راستہ تھا
22:15طریقہ تھا
22:15نمبر دو
22:16عملی طریقہ
22:18وہ کیا ہے
22:18عملی طریقہ یہ ہے
22:20کہ احکاماتِ الٰہیہ کی
22:22مخلصانہ طور پر ہم کوشش کریں
22:24اس کی بارگاہ میں مخلص ہو کر
22:26کوشش کریں
22:27اور رغبت کے ساتھ
22:29اور شوق کے ساتھ
22:30ہم ہر چیز ادا کریں
22:31اور آخری اس میں بات
22:32وہ یہ ہے کہ
22:33اب عملی طریقے میں
22:35یعنی اللہ تعالیٰ سے
22:36تعلق کو ہم بڑھائیں
22:38اس کے وسائل کیا ہیں
22:39آپ سے کوئی کہہ ہے
22:40کہ جی کاروبار کیجئے
22:41آپ کہیں گے وسائل دوں
22:42سمجھتا ہو چکی
22:43یہ ساری چیزیں وسائل کا ہیں
22:45وسائل بھی ہیں
22:46آجائیے اب
22:47نماز
22:48اللہ تعالیٰ بندے کی درمیان راز ہے
22:50اللہ اکبر
22:51اور میرے خواجہ صاحب فرماتے ہیں
22:53کہ یہ راز
22:53کسی اور عمل میں نہیں ملتا
22:55اللہ
22:56نمبر دو
22:57روزہ رکھی ہے
22:58اللہ اکبر
22:59آپ دیکھیں کہ
23:00اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل ہوگا
23:02دعلق باللہ کتنا مضبوط ہوتا ہے
23:04کیا بات
23:04پھر نمبر تین چیز
23:06ذکرِ الٰہی
23:07یادِ الٰہی
23:08اور ذکرِ الٰہی ایسا نہیں
23:10کہ صرف زبان کا ہو
23:11آپ کا دل بھی ذکرِ الٰہی میں ہو
23:13آپ کے عذابی ذکرِ الٰہی
23:15مطلب کیا ہے
23:16کہ زبان تو ذکرِ الٰہی میں مجھول ہو
23:18لیکن آپ کے عذابی
23:20اس کی طاعت میں مجھول ہو
23:22کیا کہنے ہے
23:22اور پھر آخری چیز اس میں
23:23کہ نمبر ایک
23:25انفاق فی سبیل اللہ
23:26نمبر چار
23:27انفاق فی سبیل اللہ
23:29کہ زکاة تو فرضِ ادا کرنی ہے
23:31اس کے علاوہ بھی
23:33وقتاً فوقتاً
23:34اللہ کی بارگاہ میں صدقہ دو
23:35پھر دیکھو تمہارا تعلق کیسے مضبوط ہوتا ہے
23:37کیا بات ہے
23:38سبحان اللہ سبحان اللہ
23:39کیا کہنے
23:40یعنی کہ نماز
23:41تعلق جوڑنے کے لیے
23:43روزہ اور ذکر
23:45یہ تینوں ایسی چیزیں
23:46جس میں آپ کا مال خرچ نہیں ہو رہا ہے
23:49یہ دیکھیں آپ
23:49اور یہی سب سے زیادہ آپ کو
23:51رب سے قریب کر رہی ہیں چیزیں
23:52اور لوگ یہ سمجھتے ہیں
23:53یہاں حج پہ کیسے جائے
23:54اب تو لاکھوں روپے کا حج ہو رہا ہے
23:56عمر پہ کیسے جائے
23:57یہ اہم جیسے کہ
23:58صدقہ و خیرات ہو
23:59مال ہمارے پاس اپنے پاس نہیں ہے
24:01لیکن یہ بنیادی جو
24:02تین چیزیں پہلے بیان کی گئی ہیں
24:04اس میں تو مال خرچ نہیں ہو رہا
24:05اور وہی آپ کا تعلق جو ہے
24:07مضبوط کرنے کے لیے
24:08رب اور بندے کا
24:09جو ایک تعلق قائم کرنے کے لیے
24:11اہم ترین چیزیں
24:12اسے ہم وہ اہمیت نہیں دیتے
24:14یا اس طرح ہماری
24:15انٹینشن نظر نہیں آتی
24:17ایک مختصر وقفہ
24:18وقفے کے بعد حاضر ہوں گے
24:20مرسا ترہیے گا
24:21یہ ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
24:22اور تعلق باللہ
24:23اللہ سے تعلق
24:25آج ہمارا موضوع ہے
24:26بہت امدہ انداز میں
24:28دونوں ہمارے جو
24:29گیسٹی سپیکر ہیں
24:30بہت اچھے انداز میں
24:31اپنے اپنے جوابات کو
24:32آپ تک پہنچا رہے ہیں
24:34اور ہم تک پہنچا رہے ہیں
24:35ایک سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے
24:36کہ اگر انسان کا
24:38اللہ کے ساتھ
24:38تعلق قائم ہو جائے
24:40تو اس کی زندگی پر
24:41اس کی شخصیت
24:42اور کردار پر
24:44اس کے کیا سرات مرتب ہوتے ہیں
24:46معلوم بھی تو ہو نا
24:47کہ بھئی یہ بندہ
24:48اس کا اللہ سے بڑا تعلق ہے
24:49کچھ ایسی چیزیں ہوں گی
24:51یقیناً ہوتی ہوں گی
24:52اس حوالے سے علماء حضرات سے
24:54ہم جوابات لیتے ہیں
24:55تو ہمارے بہت سی
24:56چیزیں مستحضر ہو جاتے ہیں
24:57لیکن اس پر سب سے
24:59جو ہے وہ
24:59مصبت تعلق
25:00انسانی زندگی پر
25:01انسان کی شخصیت پر
25:03انسان کی سیرت پر
25:04انسان کے کردار پر
25:05سب سے مصبت
25:06اور سب سے گہرا تعلق
25:08اثر جو ہے
25:09وہ اللہ تعالیٰ
25:10تعالیٰ کے تعلق ہے
25:11تعلق باللہ
25:12سب سے بڑھ کر
25:13تعلق باللہ
25:14میٹر کرتا ہے
25:15کسی بھی انسان کی زندگی میں
25:17کس کا تعلق باللہ
25:18کتنا مضبوط ہے
25:19آپ دنیاوی طور پر دیکھیں
25:21کہ جب کوئی بندہ
25:21کسی سراؤنڈنگ میں جاتا ہے
25:23کہ کوئی صحبت
25:24اختیار کرتا ہے
25:25کسی کے ساتھ
25:26تعلقات استوار کرتا ہے
25:27تو اس کے بعد
25:28اس کے اندر
25:28کچھ تبدیلیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں
25:30تو وہ تبدیلیاں
25:31دیکھ کر لوگ کہتے ہیں
25:32یہ آج کل فلان کے ساتھ
25:33اٹھتا بیٹھتا ہے
25:34اگر وہ اچھے لوگ ہوتے ہیں
25:35تو اس کے اندر
25:36اچھی تبدیلیاں آ رہی ہوتی ہیں
25:37اور لوگ تعریف کرتے ہیں
25:38اپریشیٹ کرتے ہیں
25:39اور کہتے ہیں
25:39یہ آج کل فلان کے ساتھ
25:41اٹھتا بیٹھتا ہے
25:41اس لیے دیکھیں
25:42کیسے منرز آگئے ہیں
25:43کیسے ایٹیکیٹس آگئے ہیں
25:44اور بندہ کی صحبت
25:46اگر بری ہو جاتی ہے
25:47اس کا اخلاق برا ہو جاتا ہے
25:48تو دیکھ کر لوگ یہ کہتے ہیں
25:49اس کی صحبت آج کل اچھی نہیں رہی
25:51اس کے تعلقات
25:52اس کے اچھے نہیں ہیں
25:53کسی تعلقات
25:54اس کے برے لوگوں کے ساتھ ہیں
25:55تو تعلقات کا اثر
25:57ہمیشہ انسان کی زندگی پر ہوتا ہے
25:59تو اگر کسی کا تعلق
26:01اللہ کے ساتھ مضبوط ہو جائے
26:03تو آپ اندارہ کیجئے
26:04کہ اس کی زندگی میں
26:05کیسے اثرات آنے ہیں
26:06جب اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ
26:09تعلق قائم ہو جائے
26:10تو بندہ کے
26:11کیسے مسبت اثرات آتے ہیں
26:12بہت اچھی بات ہے
26:13تو خود جب اللہ کے ساتھ
26:15خالق کائنات کے ساتھ
26:16جب بندے کا تعلق
26:17مضبوط ہونا ہے
26:18تو اس کی زندگی میں کیسے اثرات آنے ہیں
26:20کیا وہ اخلاقِ الٰہی سے متخلق
26:22ہو جانا ہے
26:23اللہ تعالیٰ کے جو اخلاق ہیں
26:27وہ بندے کے اندر
26:28ان کی جھلک آنی شروع ہو جانی ہے
26:30کہ بندہ اسی طرح جیسے
26:31اللہ تعالیٰ کی صفتِ رب ہے
26:34اس کی جب تجلی پڑھنی ہے
26:35تو بندے نے کیا کرنا ہے
26:36بندہ نفع بخش ہو جائے گا
26:38خلقِ خدا کے لئے نفع بخشی کے جذبات
26:41اس کے اندر آنے ہیں
26:42اور خلقِ خدا کے حق میں نافع ہو جائے گا
26:44خلقِ خدا کے ساتھ حسنِ صلوق سے پیش آئے گا
26:47کوشش کرے گا
26:48کہ میرے ہاتھ سے کسی مسلمان کو عذیت نہ ہو
26:50میری زبان سے کسی کو عذیت نہ ہو
26:52میرے کسی کول فیل سے کسی کو تکلیف نہ ہو
26:55بلکہ وہ تو گمان تک کی پھر احتیاط کرتا ہے
26:58پھر جب وہ قرآن کی آیت
26:59اس کے سامنے آتی ہے
27:00بے شک سمات بسارت اور دل
27:07ان سب سے پوچھا جائے گا
27:09اللہ سے تعلق مضبوط ہوتا ہے
27:10تو بندہ اس کو خیال میں رکھتا ہے
27:12اس کو ذہن میں رکھتا ہے
27:13بندہ جب سننے لگتا ہے
27:15تو پہلے سوچتا ہے
27:16کہ اگر میں یہ جو سن رہا ہوں
27:17اس سننے سے
27:19میری اس سماعت سے
27:20اللہ راضی ہوگا
27:21یا ناراض ہوگا
27:22پھر جب بندہ دیکھنے لگتا ہے
27:24تو پہلے سوچتا ہے
27:25پہلے یہ دیکھتا ہے
27:25اس پیرامیٹر پر
27:26کہ اللہ تعالی راضی ہوگا
27:28میرے اس دیکھنے سے
27:29ya naraaz ho ga
27:30benda jab koji khayal
27:31dil me jamaata hai
27:33jab koji guman karta hai
27:34pukhta
27:34to benda pehle pher suchta hai
27:36usko
27:37judge karta hai
27:38dhekta hai
27:39usko check karta hai
27:40is filter se godartta hai
27:41کہ Allah Tb. K. Wa Taala
27:43ke satsa
27:43joh meera tahlok hai
27:44ya uske tqadhe peh
27:45pura utarta hai
27:46Allah isse khush ho ga
27:47ya naraaz ho ga
27:48phir benda ke anndar
27:49joh tawakul
27:50pehda ho na hai
27:51joh allah peh
27:54bhorosah karay
27:55to Allah
27:55usse kafi hai
27:56joh juret
27:57uske anndar
27:57pehda honi hai
27:58joh uske anndar
27:59beekhaufi pehda honi hai
28:00yeek sajda
28:01jishe tu giraan
28:02semajta hai
28:03hazar sajda
28:04se dhe ta hai
28:05admi ko najat
28:06wujo eqabal
28:07nai khaa
28:07yeh hak goji
28:08aati hai
28:08aaini jawaan
28:09merda
28:10hak goji
28:10o bheba ki
28:11Allah ke shayroon
28:12ko
28:12aati nai
28:13ruba hai
28:14yeh joh
28:14hak goji
28:15ka jazba
28:16pehda honi
28:16ar hak goji
28:17ki sifat
28:17pehda honi
28:18hai
28:18yeh joh
28:18musibet
28:19athar hai
28:19yeh
28:19tahluk
28:20billah
28:20kai to hai
28:21Allah ke sath
28:22tahluk
28:22mzboot kie
28:23bغیر
28:23yeh hak goji
28:24ka jazba
28:25hi nahi
28:25sakta
28:26pehda
28:26yeh joh
28:26sabr
28:27or shukr
28:27ke jazbat
28:28hai
28:28yeh bhi
28:28tahluk
28:29billah
28:29ke samerat
28:30hai
28:31to tahluk
28:32billah
28:32ke
28:32inisani
28:33shaksiyat
28:33per
28:33yeh
28:33samerat
28:34yeh
28:34ظاہر
28:35hoti
28:35hai
28:35ke benda
28:36rizail
28:36se
28:36dure
28:37hojata
28:37hai
28:37fadail
28:38se
28:38arast
28:38hojata
28:39hai
28:39akhlaq
28:40khmida
28:40se
28:40muttasif
28:41hojata
28:41ha
28:41akhlaq
28:42rizailah
28:42dure
28:43hojata
28:43hai
28:43ach
28:44te
28:48hojata
28:49hojata
28:50hojata
28:58ha
28:59kyi
29:02rizail
29:03hojata
29:05his
29:06hojata
29:06kis
29:07sa
29:09Surah Al-Hudson said,
29:39I'll say that the relation is not
29:43what examples are called
29:43.
29:45.
29:45.
29:46.
29:48.
29:49.
29:52.
29:53.
29:53.
29:54.
29:55.
29:55.
29:56.
29:57.
29:59.
30:00.
30:01.
30:01.
30:01.
30:02.
30:05.
30:07.
30:08.
30:08.
30:09.
30:09.
30:09can't do it.
30:10When people say that they have a
30:13a-
30:14a-
30:15a-
30:16a-
30:17a-
30:18a-
30:20a-
30:20a-
30:23a-
30:26a-
30:26a-
30:28a-
30:29a-
30:31a-
30:32a-
30:33a-
30:34a-
30:35a-
30:37a-
30:37a-
30:39So that this is the way in the middle of the day birth to be good at it.
30:45So this is the way in the middle of the day we know.
30:49So this is the way in the day and night we are going to help us.
30:56That the."
31:00The.
31:01So the.
31:03That's the.
31:05surah 9w 29w 30w
31:0730w 30w 30w.
31:08Nuh alayhi s sallam
31:09ke baat
31:10lok jehalat main thay na
31:11wo anbya se mhobat
31:12kertay tih
31:13lekin jehalat main thay
31:14to who nye kiya
31:15ke shaytan nye
31:16nko
31:16dhakhla indazhi kio
31:18kya ke
31:18bhai in ke bud bano
31:19nko pucho
31:19wakalu
31:20la tazharunna
31:21aliyatakum
31:22wa la tazharunna
31:23waddaun
31:23wala sawa
31:24wala yehuta
31:25wayaoqa
31:25wa nasra
31:26in sab ke bud
31:26bano aya
31:27wala poochna
31:27shuru ka
31:27nso raha
31:28jahalat
31:35We have to do that.
32:05ان الشرق لظلم عظیم
32:07کہ بے شک شرق ظلم عظیم ہے
32:10اور اس کے بعد اگر
32:11بھی تعلق بیدات کا
32:13فرمایا کہ من احدث
32:15فی امرنا حاذا ما لیسا فی فورتن
32:18اور یہاں پر بیدت سے مراد
32:20بیدت احتقادی ہے
32:21جو عقائد میرے نبی علیہ السلام نے بیان فرما دی
32:24قرآن و حدیث میں بیان ہو گئے
32:26اس میں کوئی نیا عقیدہ گھڑے گا
32:28تو فرمایا کہ یہ
32:29تعلق باللہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے
32:33ہاں جو کام
32:35میرے نبی علیہ السلام کے دور میں نہیں تھا
32:37بعد میں ہوا شریعت کے موافق ہے
32:40اس کی حدیث پاک میں تحسین کی گئی
32:42وقت نہیں ہے
32:43حدیث پاک کا مطن سنا تھا
32:45ہاں عمل میں بھی کوئی اگر ایسا عمل آ جائے
32:48کوئی ایسی بات آ جائے
32:49جو شریعت سے متصادم ہے
32:50تو وہ بیدت سیعہ ہے
32:51بیدت حسنہ اور سیعہ کی بقائدہ
32:54کٹیگریز حدیث پاک میں بیان کی گئی ہیں
32:57پھر اس کے بعد
32:58اولیاء اللہ سے دشمنی
33:00اولیاء اللہ سے دشمنی کرے گا
33:04میں آپ کے دوستوں سے دشمنی کروں
33:07کس سے کر رہا ہوں
33:08آپ کی دوستوں سے محبت کر رہا ہوں
33:11کس سے محبت ہے
33:12تو اسی لئے اللہ والوں سے قرب اختیار کیجئے
33:15محبت رکھئے
33:16تعلق آپ کا مضبوط ہوگا
33:18ظلم کرے گا
33:20جس نے ظلم کیا وہ خائب و خاسر ہوگا
33:24روزی قیامت بھی
33:25یہاں پر بھی
33:25پھر احادیث کریمہ میں بھی یہ بھی فرمایا
33:27کہ مظلوم کی بدعا سے بچو
33:29اس کے درمیان اور اللہ کے درمیان
33:31کوئی سطر نہیں ہوتا
33:32کوئی ہجاب نہیں ہوتا
33:33پھر اس کے ساتھ گناہوں پر اسرار
33:35گناہوں پر اسرار کرے گا
33:37وہ خائب و خاسر رہے گا
33:39اللہ تعالی سے دور ہوتا رہے گا
33:40گناہ ہوا
33:41شرمندگی اختیار کی
33:42اللہ کی بارگاہ میں توبہ کی
33:44وَلَمْ يُسِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا مِيَعْلَمُونَ
33:46اس سے پھر تعریف فرمائی
33:48گناہ کرتے ہیں توبہ کر لیتے ہیں
33:49اسرار نہیں کرتے
33:50اللہ رب العالمین
33:51معافیتہ فرمانے والا ہے
33:52اور آخری بات
33:53خواہشاتِ نفس کی پیروی
33:55اَفَرَأَيْتَ مَنِتَّخَذَا إِلَاهَهُ هَوَا
33:59ہم خواہشات کی پیروی کرنے کے لیے
34:01یہاں پر نہیں آئے
34:02ہم اللہ تعالی اور اس کے رسول کے
34:04احکامات کی پیروی کرنے کے لیے آئے ہیں
34:06پسر کیا پیغام دیجئے گا
34:07آج کا موضوع بہت اہم ہے
34:09بہت بڑا موضوع ہے
34:10کیا پیغام دیجئے گا
34:11اس اہم موضوع کے حوالے سے
34:12بس وہ تھوڑا سے
34:13میں فوائد کے حوالے سے
34:14ایک بات کہہ دیتا ہوں
34:15کیونکہ شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے
34:17کردار پر کیا اثر پڑتا ہے
34:18اس پر بات ہو گئی
34:19تو اس سے ہٹ کے
34:20ایک دنیاوی فائدہ
34:21اور کچھ اخری فائدے کی بات بھی کر دیتے ہیں
34:23تعلق باللہ کی
34:24تاکہ جائے مارا ایک موضوع
34:25جائے کمپلیٹ ہو جائے
34:26اللہ تعالیٰ سے
34:27تعلق کا فائدہ دیکھیں
34:28دنیاوی فائدہ بھی ظاہر ہوتا ہے
34:30خود اللہ نے قرآن میں بیان فرمایا
34:31کہ بستی والے گر ایمان لاتے
34:33اور تقوی اختیار کرتے
34:34تو اللہ فتحنا علیہم برکات من السماع
34:38ہم ان پر آسمان و زمین کی برکتیں کھول دیتے
34:42تو پتا چلا کہ
34:43اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کا
34:45دنیاوی فائدہ بھی ظاہر ہوتا ہے
34:46کہ نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے
34:48آسمان و زمین کی برکتیں کھل جاتی ہیں
34:50اور پھر بندہ خسارے سے بچتا ہے
34:52سارے انسان خسارے میں دمانے کی قسم
35:02سوا ان کے جو ایمان والے نیک عامال کیے
35:04اور حق کی وسیعت کی
35:06صبر کی وسیعت کی
35:07یہ فائدہ
35:08جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے
35:13اس نے عظیم کامیابی حاصل کی
35:15دنیا کی کامیابی بھی ملے گی
35:17آخرت کی کامیابی بھی ملے گی
35:19یہ فائدہ تعلق باللہ کا یہ سمرہ ظاہر ہوتا ہے
35:22پھر
35:22تو اللہ سے ڈرتا ہے
35:28تو اللہ مشکل سے نکلنے کی سبیل پیدا کر دیتا ہے
35:31اس کے لئے اور اسے وہاں سے روزی دیتا ہے
35:33جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا
35:36یعنی دنیا کے انعام فوائد سمرات بھی
35:39تعلق باللہ کی مضبوطی کے ظاہر ہوتی ہیں
35:41اور آخرت کا تو کیا فرمائی
35:42ایتن نفس المطمئن
35:44ارجعی لا رب کی رادیتا مرضی
35:47فدخلی فی عبادی
35:49ودخلی جنتی ایت منان والی جان
35:52پلٹا اپنے رب کی طرف
35:53اس حال میں کہ تو اس سے راضی
35:55پسندیدہ وہ تجھ سے راضی
35:57تو ہمارے خاص بندوں میں داخل ہو جا
35:59اور میری جنت میں داخل ہو جا
36:01یہ تعلق باللہ کی مضبوطی کا سمرہ
36:03دنیا میں بھی ظاہر ہوتا ہے
36:05آخرت میں بھی ظاہر ہوتا ہے
36:06میں بہت شکریہ ادھا کروں گا
36:07مصف صاحب آپ کی تشریف آوری کا
36:08قبلہ آپ کی تشریف آوری کا
36:09ناظرین محترم
36:10آپ کچھ بھی کر لیں
36:11کوئی تدبیر کر لیں آپ
36:13آپ کامیاب نہیں ہو سکتے
36:15جب تک کہ آپ اپنے رب کے ساتھ
36:18ایک تعلق قائم نہ کر لیں
36:19اور اس کو راضی کرنے کے لیے
36:21وہ آمال نہ اختیار کر لیں
36:23کہ جن کے لیے حکم دیا گیا ہے
36:25اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
36:25کہ جو کچھ ہم نے سنا ہے
36:26اس پر ہمیں عمل کرنے کی
36:28توفیق قطع فرمائے
36:29بدھ کو تھرڈی فرسٹ
36:30ڈسمبر ہوگی
36:31اور یقین نہیں
36:31اسوی سال کے حوالے سے
36:33ہم دوزار چھبیس میں داخل ہو جائیں گے
36:35پیغام یہ ہے
36:35کہ اپنے بچوں کو
36:36نوجوانوں کو
36:37اس حوالے سے
36:38اویر کریں
36:39کہ سالے نو
36:40اسوی سالے نو پر
36:42وہ تمام چیزیں نہ کریں
36:43کہ جو اللہ کو ناراض کرنے والی ہیں
36:45یہ آتش بازیاں
36:47یہ پٹاخے
36:48اور یہ اس طرح کی
36:49سیلنسر نکال کر
36:50موٹر سائیکلوں کو
36:51قائدہ طور پر
36:53لوگوں کو پریشان کیا جائے
36:54اس حوالے سے
36:55بجائے اس کے
36:56کہ یہ سب کیا جائے
36:58حدیعہ درود و سلام پیش کرتے ہوئے
37:00نئے سال میں داخل ہو
37:01حضور پر درود پڑھتے رہے ہیں
37:03تلاوت ہو رہی ہو
37:04لوگ درود و سلام پڑھ رہے ہیں
37:05اور ہم
37:06سالے نو عیسوی میں داخل ہو رہے ہیں
37:08تو اللہ تعالیٰ کی رحمت سارا سال
37:11انشاءاللہ
37:11ہمارے سروں پر رہیں گی
37:13اسی پیغام کے ساتھ
37:14اپنے میزبان
37:15محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
37:16اللہ حافظ
Comments