Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Islam ka Tasawwur e Rizq

Host: Safdar Ali Moshin

Guest: Mufti Khalil Ahmed Qadri, Muhammad Waqas Jafar

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Roshni
00:31ہر پروگرام ایک مخصوص عنوان کے تحت منعقد ہوتا ہے
00:35خوبصورت پروگرام میں خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ
00:39عنوان کے ساتھ ہم ہر دفعہ آپ کے خدمت میں حاضری دیتے ہیں
00:42سماعتوں پر دستک دیتے ہیں
00:43اس نیت سے کہ ہماری سماعتیں روشن ہو جائیں
00:46اور قلب و روح روشنی کے اس سفر کے ذریعے جلا پا جائیں
00:49ہمارے آج کے پروگرام کا عنوان بھی بڑا خوبصورت ہے
00:53آج کے پروگرام کا ہمارا عنوان ہے
00:54اسلام کا تصور رزق
00:56ہمارا دین ہماری شریعت رزق کے بارے میں کیا کہتی ہے
01:00کیا بتاتی ہے
01:01اور کس کس چیز کو رزق کا درجہ دیتی ہے
01:04ناظرین ویسے تو رزق ہر اس شئے کو کہتے ہیں
01:08جس پر زندگی کا دارومدار ہوتا ہے
01:10اللہ رب العزت کی طرف سے
01:12عطا کی جانے والی
01:14روزی روٹی اناج کھانا پینا
01:16یہ عرف عام میں رزق کہلاتا ہے
01:19لیکن اگر حقیقتاً غور کیا جائے
01:21اس بات کو گہرائی اور گہرائی میں جا کر دیکھا جائے
01:23تو اللہ رب العزت کی ہر نعمت رزق کی کوئی نہ کوئی صورت ہے
01:27یعنی مال
01:28دولت
01:29اقتدار
01:30اختیار
01:30خوشحالی
01:32امن
01:32صحت
01:33طاقت
01:33تندرستری
01:34فن
01:35صلاحیت
01:36لیاقت
01:36اہلیت
01:37مہارت
01:38وقت
01:38سخن
01:39گفتار
01:40اولاد
01:41دوست
01:41اقارب
01:42خاندان
01:43سکون
01:43خوشی
01:44اتمنان
01:45ہر عطا
01:46ہر کرم
01:47در حقیقت رزق کی کوئی نہ کوئی صورت ہے
01:50رزق کی کتنی صورتیں ہیں
01:51کس کس طریقے سے اللہ عطا کرتا ہے
01:54اور رزق کے بارے میں دیگر معلومات
01:56ہم تک کیسے پہنچیں گی
01:57ہماری آج کے پروگرام کا
01:59آج کے نشست کا یہی موضوع سخن ہے
02:02آئیے بڑھتے ہیں
02:03اپنے موزز بہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:05ہمارے دونوں سکولرز کا تعلق داتا کی نگری
02:07لاہور سے ہے
02:08متعدد نشستوں میں
02:10آپ کی ان سے ملاقات ہو چکی ہے
02:11ہمیشہ قیمتی خوبصورت
02:13اور
02:14اعلیٰ پیغام
02:15ان کے ذریعے ہمارے ناظرین تک پہنچتا ہے
02:17میں سب سے پہلے خیر مقدم کروں گا
02:19محترم مفتی خلیل احمد قادری صاحب کا
02:22السلام علیکم
02:23مفتی صاحب خوش آمدید جناب
02:26تشریف آوری کا بہت شکریہ
02:28اور دوسرے سکولر
02:29ہمارے انتہائی خوبصورت بولنے والے
02:31بڑے دھیمے اور توازو برے لہجے میں
02:33اپنی گفتگو اپنے ناظرین تک پہنچاتے ہیں
02:35محترم علامہ محمد وقاس جعفر
02:38السلام علیکم
02:39قبلہ آپ کا بھی خیر مقدم
02:41تشریف آوری کا بہت شکریہ
02:42آئیے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
02:44مفتی صاحب قبلہ سے
02:45اسلام کا تصور رزق
02:48ہمارا آج کا موضوع ہے
02:49مفتی صاحب قبلہ
02:51توقل کا اور رزق کا
02:54کوئی باہمی اگر ربط ہے
02:55تو اس سے آپ آغاز فرمائیے
02:57تاکہ ہمیں پتا چل جائے
02:58کیا دونوں ہم معنی ہوں گے
03:00اس میں فرق ہوگا
03:01یا اس میں باہمی ربط زبط کیا ہے
03:03اس کے بارے میں ارشاد فرمائیے
03:04بہترم جناب
03:12محسن صفدر صاحب
03:13آپ نے ابتدائیہ کے اندر
03:15انتہائی خوبصورت
03:16رزق کی تعریف بھی کر دی
03:18اور اس کے سارے جو رخ ہیں
03:19آپ نے وہ بیان فرما دیئے
03:21بہت اچھی انداز سے
03:22ناظرین تک یہ بات پہنچے
03:24دوسری بات یہ ہے کہ
03:25رزق اللہ کی طرف سے
03:27ایک عطا ہے
03:27اور اسے حاصل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
03:29چاہے اس کا تعلق
03:30کھانے پینے کے ساتھ ہے
03:31اس کا تعلق پیڑنے کے ساتھ ہے
03:32رہنسن کے ساتھ ہے
03:33ہر نعمت کے ساتھ ہے
03:34اللہ پاک نے رزق کو
03:36قرآن کری فرقانی حمید کے اندر
03:37اپنا فضل قرار دیا ہے
03:38جمعہ کی پہلی یاد کے اندر
03:40جب فرمایا گیا کہ
03:41جب جمعہ کی ندا لگا دی جائے
03:45تو پھر واضح البائے
03:46خاص طور پر تمام تجارت کو ترک کر دیا جائے
03:49لیکن پھر فرمایا
03:50جب تم نماز مکمل کر لو
03:51وابتغوا من فضل اللہ
03:53پھر فرمایا
03:54then
04:24which is a very important part where Allah has a similar relationship with his family as well as he has a relationship with her.
04:30Exactly.
04:31When there is a problem with this, one person doesn't have to be a relationship with humans.
04:35Yes.
04:36And some people think that she is a relationship with it.
04:38That's why we are a relationship with it.
04:39And so, we are talking about what it is.
04:41So, that's what it means.
04:43That's what it means.
04:44And Allah's relationship with it,
04:46that is what a relationship with it.
04:47And then, when an individual person sees it and tells us what it is.
04:50Thus, it's not a relationship with Allah.
04:52So,
05:22Zonofumiya savari ko baan da
05:24To is ne arz ki
05:27Haanfoshaddehah
05:28Summa toppal ala Allah
05:30Père jau is ko baan dao
05:32Phr ala ki zhat pe tawakal karo
05:33So sb se pahle inisan ka tatsvor
05:35You ab kisi benda tnkha maaga lena
05:37Toh ba keatao Tu mei Allah pee tawakal nain hay
05:39Allah peh bhorasah nain hay
05:40Tadbier kisi or chiz ka naam hay
05:42Then tadbier ko Allah ke hawali kanna
05:44Ya tawakal ai
05:45Inisan aapne košic kare
05:46Sari zinkei inisan taleima asal kartaa
05:48Mehnit kahtaay kisi honner ko sikhtaay
05:50پھر اس ہنر سے انسان کام لیتا ہے
05:52یہ ساری کے سارا اس کا سفر جو ہے
05:54یہ تدابیر پر مشتمل ہے
05:55لیکن جب انسان کام کرتا ہے
05:57اور اس کا پھر وہ
05:58یقین اللہ کے دربار میں رکھتا ہے
05:59کہ مجھے اللہ سے کچھ مل جائے
06:01تو اس چیز کا نام توقع ہے
06:02تو پہلے انسان کی تدبیر اور محنت ہے
06:04اس کے بعد توقع ہے
06:05دونوں کا آپس میں تعلق ہے
06:07رزق کو حاصل کرنے کے لیے
06:08محنت کرنا
06:09انسان کی تدبیر ہے
06:10پھر اس کا پھل
06:11اللہ کے دربار میں لینا
06:12انسان کے طرف سے کمی نہیں ہونی چاہیے
06:14اور اللہ کے دربار سے
06:16عطا کی امید ہونی چاہیے
06:17اس چیز کا نام توقع ہے
06:18بہت اللہ
06:18سبحان اللہ
06:19بھروسے کی بڑی خوبصورت تعریف آپ نے کی
06:21تو آپ کے تعریف کرتے کر دیکھ
06:23شیر میرے ذہن میں تازہ ہو گیا
06:24بھروسہ اس کو کہتے ہیں
06:26گناہگاروں نے محشر میں
06:27بھروسہ اس کو کہتے ہیں
06:30گناہگاروں نے محشر میں
06:32خدا کے سامنے تم کو پکارا
06:34یا رسول اللہ
06:35اللہ اکبر کبیرہ
06:37لامہ وقاس جعفر صاحب کی بلا
06:39وہ کون کون سے عمال ہیں
06:41بندے کی وہ کون کون سی ایکٹیوٹیز ہیں
06:43جو رزق میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں
06:45یا بن جاتی ہیں
06:46فرمائیے گا
06:47احمدہو ونسلی علیہ رسولہ کریم
06:50اما بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:53صفدر صاحب بہت
06:55محسن صفدر صاحب
06:55جو ابھی رزق کے حوالے سے
06:57توقع کے حوالے سے
06:59اس کا آپس میں جو ربط مفتی صاحب نے بیان کیا وہ
07:02تو رزق کیونکہ ہم نے پہلے کلیریفائی کر لیا ہے
07:05کہ رزق میں وہ تمام امور
07:07جو انسان کی بقائے حیات
07:11اس کی حیات کو جاویدانی کے لیے
07:14اس کو زندگی گزارنے کے لیے
07:16جن جن امور سے گزرنا پڑتا ہے
07:18اور جو جو اس کو نعمتوں کی ضرورت پڑتی ہے
07:22وہ تمام بیسک نیسیسٹیز جو ہیں
07:24وہ رزق کے اندر شامل ہیں
07:26یعنی صرف کھانا پینا نہیں
07:27ہماری آنکھیں یہ بینائی
07:29یہ ہماری سماعتیں
07:30یہ ہماری گفتگو
07:32یہ سب کچھ اللہ کا رزق ہے
07:34تو جب آپ وہ سارے اس رزق کے لیے
07:37آپ کو ٹوٹلی طور پہ
07:39اللہ کے اوپر توقل کرنا پڑتا ہے
07:41اگر آپ اللہ کے اوپر توقل نہیں کریں گے
07:43تو آپ ایک لمحہ بھی آگے نہیں گزار سکتے
07:45یہ ایک ایک سانس بھی جو ہے
07:47وہ اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
07:48اللہ تعالیٰ کا رزق ہے
07:49اب جو آپ نے سوال کیا
07:51کیونکہ جب آپ کا تعلق
07:53اللہ تعالیٰ کے رزق کا تعلق
07:56اللہ تعالیٰ کے ساتھ توقل کے اوپر ہے
07:58اور دوسرے نمبر پہ
08:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:02فرامین موجود ہیں
08:03اور اللہ تعالیٰ کا قرآن پاک میں
08:05بھی فرمان موجود ہے
08:06کہ رزق کا تعلق
08:08جو ہے وہ حقوق اللہ
08:10اور حقوق العباد کے ساتھ وابستہ ہے
08:11بہت اچھا ہے
08:12لہٰذا
08:13جب تک آپ
08:15اللہ اور اس کے
08:16بندوں کے حقوق
08:17ادا کرتے رہیں گے
08:18آپ کے رزق میں
08:19اضافہ ہوتا رہے گا
08:20مثال کے طور پہ
08:22آقا علیہ السلام نے فرمایا
08:23کہ صدقہ کرنا
08:24صدقہ و خیرات کرنا
08:26آقا علیہ السلام نے فرمایا
08:28کہ تمہارے رزق میں
08:29اضافہ کا باعث ہے
08:31دوسرے نمبر پہ
08:32حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:34اگر تم چاہتے ہو
08:35کہ اللہ تعالیٰ تمہاری
08:37عمر کے اندر برکت ڈال دے
08:39تمہارے رزق کے اندر برکت ڈال دے
08:41تو لوگوں کے ساتھ
08:42سیلہ رحمی کیا کرو
08:43رشتداروں کے ساتھ
08:44حسن سلوک کیا کرو
08:45آپ نے حقوق العباد کو
08:48ادا کیا
08:48رشتداروں کے ساتھ
08:50خیر خواہی کی
08:50ان کے ساتھ
08:51حسن اخلاق سے آپ پیش آئے
08:52تو آٹومیٹکلی
08:53اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں
08:55اضافہ کرتا جائے گا
08:56اسی طرح اللہ تعالیٰ نے
08:57حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
08:59نے بھی فرمایا
08:59جو بندہ
09:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
09:01جو بندہ
09:02اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا رہتا ہے
09:05اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کے
09:06توبہ کرتا رہتا ہے
09:08اپنے گناہوں کے اوپر نادم رہتا ہے
09:10آقا علیہ وسلم فرمایا
09:11اللہ تعالیٰ اس کے لئے
09:13رزق میں اضافہ کرتا چلا جاتا ہے
09:14اب آپ دیکھئے
09:15کہ آپ استغفار کر رہے ہیں
09:17اللہ تعالیٰ کی عبادت کر رہے ہیں
09:19آپ حقوق اللہ کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:22آپ حقوق العباد کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:24تو الٹی میٹلی اللہ تعالیٰ
09:26آپ کے رزق میں اضافہ کرتا
09:28چلا جاتا ہے اور اسی مینوائل
09:30جو چیزیں رزق میں کمی
09:32کا باعث بنتے وہ اسی کو اللہ تعالیٰ نے
09:34انڈیکیئڈ کیا ہے کہ ومن اَعْرَدَا آن ذِكْرِ
09:36اِنَّا لَهُمَائِشَةً دَنْكَ
09:38جو کوئی میرے ذکر سے
09:39مو پھیر لیتا ہے میرا ذکر نہیں کرتا
09:42میری عبادت نہیں کرتا ہم اس کی
09:43معیشت کو تنگ کر لیتے ہیں
09:45تو الٹیمیٹری ریزلٹ یہ ہے کہ جب آپ
09:47اللہ تعالیٰ کے جو
09:49حکامات ہیں ان کے اوپر عمل کریں گے
09:50جب آپ حقوق اللہ اور حقوق العباد
09:52کو ادا کرتے جائیں گے استغفار
09:55کریں گے اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں گے
09:57صلح رحمی کریں گے خیرات
09:58کریں گے صدقہ کریں گے ان وہ
10:00تمام امور ہیں جسے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں
10:02اضافہ کرتا چلا جائے بہت حالا بہت شکریہ
10:05علامہ صاحب اور
10:06مفتی صاحب قبلہ
10:08آگے بڑھتے ہیں ہمارا سسلح
10:10آگے بڑھے گا ابھی جس طرح
10:12میں نے وقاص جعفر صاحب سے ارس کیا
10:14کہ کونسے عمال کا
10:16یعنی کہ ان نیک کاموں کا
10:18ثواب کا کونسا تعلق ہے جس سے
10:20روزی کی طرف بہتری آتی ہے
10:22تو اگر اس کو ہم وائس ورسہ دیکھیں
10:24تو یقینا کچھ عمال ایسے بھی ہوں گے
10:26جن سے روزی میں کمی باقی ہوتی ہوگی
10:28اگر کچھ زیادتی کا اضافہ کا باعث ہے
10:30تو یقینا کچھ گناہ کچھ کام ایسے بھی
10:32ہوں گے ناپسندیدہ جو روزی پر
10:34روزی کی کمی پر بھی اثر انداز ہوتے
10:36ہوں گے وہ امور کونسے ہوں گے
10:38ان سے بھی روشناس ہونا بہت ضروری ہی ہمارا ہے
10:40ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو
10:43فرمائی علامہ وقاص جعفر صاحب نے
10:44اور آپ نے
10:46بہت اچھا اس میں اشارہ دیا کہ کچھ ایسی باتیں
10:48بھی تو ہو سکتی ہیں جس سے انسان کا
10:50رزق کم ہوتا ہے درست ہے پہلی بات
10:52یہ ہے کہ رزق کا جہاں تک
10:54حاصل کرنے کا تعلق ہے وہاں ایک لفظ
10:56ہم برکت ساتھ جوڑتے ہیں
10:58بلکل صحیح ہم نے توقع کو جوڑا وہاں برکت کو جوڑنا بھی ہے
11:00درست ہے آپ کے بارے
11:01کم بھی ہو تو بساوقات برکت اس میں پڑ جاتی ہے
11:04اور انسان کے لیے آسانیہ پیدا ہو جاتی ہیں
11:06بساوقات بہت سالہ رزق ہوتا ہے لیکن
11:08اس میں کمی اتنی ہو جاتی ہے برکت کی
11:10کہ ہوتا سب کچھ ہے لیکن
11:12انسان کے نصیب میں کچھ نہیں ہوتا
11:13حاصل میں شاید مفتی صاحب برکت کیونکہ نظر نہیں آتی
11:16وہ تو صرف محسوس کی جا سکتی ہے
11:18یا آپ کا باطن اس کو محسوس
11:19حدیث پاک کے جرامی رسول نے پرسل کو فرمانے
11:21سمجھ نہیں پاتے ہم
11:22حضرت ابو عمامہ کے حدیث پاک ہے
11:24تین قسم کے لوگ ایسے ہیں
11:29ابن خزامہ کے حدیث پاک ہے
11:30کہ وہ اللہ کی زمانت میں رہتے ہیں
11:32اگر وہ زندہ رہیں تو ان کو رزق زیادہ دیا جاتا ہے
11:37اور اگر ان کی موت واقعہ ہو جائے
11:40تو اللہ پاک ان کو جنت میں داخل فرما دے گا
11:42اب وہ کون سی ہیں فرمایا
11:44راجلن ازا داخل بیتہو فسلاما
11:47پہلا وہ شخص کے جب وہ اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے
11:50تو وہ سلام کرتا ہے
11:51یہ سب سے پہلی خوبیہ بیان کی
11:52پھر فرمایا
11:53راجلن داخل المسجد
11:55دوسرا وہ شخص جس کا آنا جانا مسجد کے ساتھ رہتا ہے
11:58نمازی ہے
11:59اور فرمایا نمازی ہے
12:00اور نماز کے لیے وہ آتا جاتا رہتا ہے
12:02پھر فرمایا
12:03اور تیسرا وہ شخص جو
12:07فی سبیل اللہ
12:08اللہ کے راستے میں نکلا ہوتا ہے
12:09کسی بھی کام کے لیے
12:10پڑھنے کے لیے
12:11پڑھانے کے لیے
12:11دین کو سیکھنے کے لیے
12:12سیکھانے کے لیے
12:13تو یعنی اس میں یہ فرمایا گیا
12:15کہ ان کا رزق
12:16اللہ کی زمانت میں
12:17زندگی کے اندر
12:18رزق کی زمانت
12:19مدنے کے بعد ان کی
12:20لیکن کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں
12:21جس سے انسان کا رزق کم ہوتا ہے
12:23جس میں حدیث پاک میں
12:24سب سے پہلی چیز ہے غفلت
12:25جب انسان
12:26اللہ کے ذکر سے
12:28غفلت اختیار کرتا ہے
12:29تو اللہ تبارک و تعالی
12:30اس کے لیے
12:31رزق تنگ کر دیتا ہے
12:32معیشتاں دن کا جو بھی
12:33آیتیب کے طرف اشارہ بھی کیا ہے
12:35اللہ کی ذکر سے
12:36جب انسان
12:37پیچھے ہر جاتا ہے
12:38تو اللہ کی رحمت
12:39اس کا سایہ چھوڑ دیتی ہے
12:40اور اسی طرح
12:41استغفار نہ کرنا
12:42درست
12:43استغفار کے ساتھ
12:44رزق بڑھتا ہے
12:45اور استغفار
12:46نہ کرنے سے کام ہو جاتا ہے
12:47اصل میں ایک زیلی سوال
12:48میں آپ سے
12:49وقفے میں جانے
12:50کے
12:51بات جو ہے
12:52میں انشاءاللہ
12:53عرض کرنا چاہتا ہوں
12:53کیونکہ
12:54اس میں بہت زیادہ
12:55کچھ چیزیں
12:55سمجھنے کی بھی ضرورت ہے
12:56تو میں ایک زیلی سوال
12:57اس بات سے
12:58کہ اللہ کے ذکر سے
12:59غفلت سے چیزیں
13:00کم ہو جاتی ہیں
13:01کمی کا شکار ہوتی
13:02اس میں
13:02ہم ایک بات
13:03اور آگے بڑھانا ہے
13:04لیکن میں
13:04آپ کی اجازت سے پہلے
13:06وقفے کے
13:06کچھ لمحے گزار کر
13:07واپس آتا ہوں
13:08جس طرح بھی
13:09مفتی صاحب نے
13:10تین بندوں کی
13:10زمانت کے طور پر بتایا
13:12تو آئیے آج سے
13:13میں آپ سب
13:14جو بھی
13:15ہمارے ناظرین
13:16اس ٹرانسمیشن سے
13:16وابستہ ہیں
13:17آئیے پہلی عادت
13:18تو آج سے
13:18اپنانا شروع کر دیں
13:19جس میں کوئی انویسمنٹ نہیں ہے
13:20کوئی خرچہ نہیں ہے
13:21کوئی دکت نہیں ہے
13:22اور اس میں کچھ لگتا
13:23بندے کا نہیں ہے
13:24کہ جب آپ گھر میں جائیں
13:25تو باواز بلند
13:27کہہ دیں
13:27السلام علیکم
13:28سلام کی عادت
13:30آج سے اگر
13:30ڈالنا شروع کر دیں
13:31تو آئیے وہ
13:32تین بندے
13:33جن کی زمانت
13:33خود تاجدار کائنات
13:34علیہ السلام نے دی ہیں
13:36اس میں سے
13:36پہلا بندہ بننے کی
13:37تو ہم کوشش کریں
13:38سلام کی عادت
13:39ڈالیں
13:40جب بھی ہم کسی جگہ
13:41داخل ہوں
13:41دفتر میں
13:42گھر میں
13:42کسی جگہ
13:43آئیے
13:44اس دعا کے ساتھ
13:44کہ اللہ
13:45اس عادت پر
13:46ہمیں پکا کر دے
13:47مستقیم کر دے
13:48ایک مختصر سا وقفہ
13:50ویلکم بیک
13:53ناظرین آپ کا خیر
13:54مقدم داتا کی نگری
13:55لاہور سے
13:56ایئر وائیکوی ٹی وی بر
13:56پروگرام روشنی سب کے لیے
13:58اور اسلام کا
13:59تصور رزق
14:00ہمارا
14:01موضوع سخن
14:02آج کے پروگرام
14:03کا آج کے اپیسوڈ
14:04کا ٹائٹل ہے
14:05میں بڑھتا ہوں
14:07مفتی
14:08خلیل احمد قادری
14:09صاحب کے جانب
14:14ابھی وقفہ میں جانے سے پہلے
14:19ہم گفتگو کر رہے تھے
14:20کہ جب بندہ
14:21ذکر اذکار سے غافل ہوتا ہے
14:23اور عبادات کی
14:24کمی واقع ہوتی ہے
14:25نماز روزہ
14:26اور دیگر امور سے
14:27بندہ جتنی دوری
14:27اختیار کرتا ہے
14:28یعنی اللہ سے
14:29جتنا دور ہے بندہ
14:30اتنا ہی
14:30اس کے رزق میں
14:31کمی ہو جاتی ہے
14:32آپ ایک بہت
14:32کومن سنس کا بھی
14:33ایک سوال ہے
14:34ہماری یوت بھی
14:35یہ سوال پوچھتی ہے
14:36جو آہستہ آہستہ
14:38اللہ معاف کرے
14:39کہ ایتیزم کی طرف
14:40چلتی جاری ہے
14:40الہاد کے رستے پہ
14:41سفر کرتی ہے
14:42وہ یہ سوال پوچھتے ہیں
14:43کہ حضرت آپ
14:44یہ بات تو بتاتے ہیں
14:45لیکن اب جو
14:46اہل ایمان ہی نہیں
14:48کفار ہیں
14:49مشرق ہیں
14:50دنیا کی ایسی تمام قومیں
14:51ایون جو
14:52اللہ کی وجود سے بھی
14:53انکاری ہیں
14:53وہ قومیں ترقی کی
14:55مال کی کسرت کی
14:56رستے اور
14:57اس کی میراج پر ہیں
14:59عالم کفر دیکھ لیں
15:00اور عالم انکار
15:01جتنا ہے
15:02سارے کے سارا
15:02ہم سے طاقتور ہے
15:03مالی اعتبار سے
15:04معاشی اعتبار سے
15:05ٹکنالوجی کے اعتبار سے
15:06ہر نعمت ان کے پاس
15:07وافر ہے
15:08ہر نعمت کی
15:09تنگی اور کمی
15:09کا شکوہ ہمیں ہے
15:10جو اہل ایمان ہے
15:11تو یہ مت
15:12سمجھ نہیں آتی
15:13بچے ہمارے
15:14کنفیوز ہوتے ہیں
15:15ہمیں اس میں سے
15:16کیسے رستہ تلاش کرنا
15:17ایک تو وہ
15:17اقبال کا
15:18شکوے کے اندر ہے نا
15:19شیر
15:20جی
15:20کہ نعمتیں تیری ہیں
15:22اغیار کے
15:23کاشانوں پر
15:24پرک گرتی ہے
15:25تو گرتی ہے
15:26بیچارے مسلمانوں
15:27مسلمانوں پر
15:27یہ وہی
15:28کوشن ہے جو
15:29آج کی نوجوان
15:29نسل جو ہے
15:30وہ کرتی ہے
15:31کہ ہمارے لیے
15:32اتنا معاملہ
15:33خراب کیوں ہے
15:33تو ایک تو
15:34پہلی چیز تو یہ ہے
15:35کہ آقا علیہ السلام
15:36کا فرمان
15:37اور وہ یہ ہے
15:38کہ یہ
15:39دنیا جنت ہے
15:40کافروں کے لیے
15:41اور مومن کے لیے
15:43قید خانہ ہے
15:44ایک تو یہ چیز ہو گئی
15:45یعنی ہم یہاں پر
15:46ازمائش کے لیے آئے ہوئے
15:47یہ پہلی چیز ہو گئی
15:48اور دوسری چیز یہ ہے
15:49کہ جو
15:50سب سے بڑی
15:51اللہ کی نعمت ہے
15:52سب سے بڑی نعمت
15:54جو ہے وہ
15:54ہدایت ہے
15:54اگر آپ کے پاس
15:56ہدایت ہے
15:57تو اس کے ساتھ
15:58ایمان بھی ہے
15:58اس کے ساتھ
15:59رزق بھی آپ کو
16:00فائدہ دے گا
16:01آپ کی اولاد بھی
16:03آپ کو فائدہ دے گی
16:04آپ کو
16:04تمام نعمتیں ملیں گی
16:06اور جب آپ کے پاس
16:07ہدایت نہیں ہوگی
16:09تو ساری دنیا
16:10جہان کی
16:11جتنی نعمتیں
16:12مل جائیں
16:12وہ ساری
16:13آپ کے لیے
16:14ازمائش بن جائیں گی
16:15وہ باعث سے
16:16آپ کے لیے
16:17عذاب بن جائیں گی
16:18باعث سے
16:19آپ کے لیے
16:20باعث سے
16:21آپ کی زندگی
16:23کو اجیرن
16:23بنا دے گی
16:24مثال کے طور پر
16:25ایک بندے کے پاس
16:26اولاد ہے
16:26لیکن اللہ تعالیٰ نے
16:28اس اولاد کے حوالے سے
16:29آپ کو
16:30ہدایت نہیں دی
16:30اس اولاد کو
16:31اس کی تربیت نہیں ہو سکی
16:33تو وہی اولاد
16:34آپ کے لیے
16:34باعث جان بن جائے گی
16:35اسی طرح
16:36مال ہے
16:37مال اگر آپ کے بعد
16:38کسرت کے ساتھ ہے
16:39لیکن
16:39ہدایت نہیں ہے
16:40اللہ تعالیٰ کی طرف سے
16:42جو ہدایت کا نور ہے
16:44ایمان کا نور
16:44وہ موجود نہیں ہے
16:45تو وہی مال
16:46مختلف چیزوں پر
16:48خرچ ہو جائے گا
16:49جس سے
16:49الٹا وہ گناہ
16:50زیادہ کرے گا
16:51اسی طرح جوانی ہے
16:52صحت ہے
16:52اگر ہدایت نہیں ہے
16:54تو وہ جوانی کے
16:54وہ
16:55میس یوز کرے گا
16:56اپنے مال کو
16:57میس یوز کرے گا
16:58اپنی صحت کو
16:59میس یوز کرے گا
17:00تو ہم
17:00ہماری نوجوان نسل
17:01کو بات
17:02اصل میں سمجھنے کی ضرورت یہ ہے
17:03کہ پہلی چیز یہ ہے
17:04کہ یہ دنیا
17:05ہمارے لیے
17:05قید خانہ ہے
17:06یہ دنیا
17:07ہمارے لیے
17:08ازمائش ہے
17:09ہم نے اسی تناظر سے
17:10اس کو دیکھنا ہے
17:11اور جب ہم
17:12آقا علیہ السلام کی
17:13زندگی کو دیکھتے ہیں
17:14تو حضور اکرم
17:15صلی اللہ علیہ وسلم
17:16ہی بھی فرماتے ہیں
17:17کہ میں نے
17:18اس کو
17:18اپنی زندگی میں
17:19فقر کو اختیار کیا ہوا ہے
17:21اور
17:21والا فقری
17:22یعنی میرے لیے
17:23کوئی بڑی بات نہیں
17:24میں نے
17:24خود ساختہ طور پہ
17:26اپنے مرضی کے ساتھ
17:28میں نے
17:28جو ہے وہ
17:29اس فقر کو اختیار کیا ہوا ہے
17:31تو لہٰذا
17:31اگر کوئی فقر آ جاتا ہے
17:33تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے
17:34کہ اللہ تعالیٰ نے
17:35آپ کو بہت ساری نعمتوں سے
17:36محروم کر دیا
17:37بلکہ
17:37وہ تمام چیز
17:38اگر آپ کے پاس
17:39ہدایت اور ایمان
17:40موجود ہے
17:40تو آپ
17:41ایک کوٹھڑی کے اندر
17:42بھی بیٹھے ہوئے ہیں
17:43تو اللہ تعالیٰ کی
17:44ساری نعمتیں
17:46آپ کے پاس موجود ہیں
17:46اور اگر
17:47ہدایت اور ایمان
17:48نہیں ہے
17:48تو دنیا جہان کی
17:50ساری نعمتیں مل جائیں
17:51اس سے آپ
17:52فائدہ نہیں اٹھا سکتے ہیں
17:53بلکہ وہ آپ کے لئے
17:53باعث سے عذاب بن جائیں گی
17:54جی مفضی صاحب آپ کیا فرمائیے
17:56میں اصل میں
17:57آپ
17:58سائیڈ میں
17:58اس کو اس طرح لیلوں
18:00کہ ہم
18:00لوجیکلی اس بات کو
18:01سمجھنا تاہتے ہیں
18:02تاکہ ہماری
18:03منطق اور دلیل کے ساتھ
18:04تاکہ ہماری یوت
18:05جو ہے
18:05ان کے یہاں پہ جو بار بار
18:07ایک انفیزن اور
18:08ایمبیگوٹی آتی ہے
18:08وہ درست ہوئے
18:09ماشاءاللہ
18:09قرآن کریف فرقان حمید
18:10نے ہمیں یہاں دو نظریات
18:11اس حوالے سے بھی
18:12عطا فرمائے
18:13بسم اللہ
18:14ایک تو بات یہ ہے کہ
18:15کہتے ہیں کسی کے رسی
18:17ڈھیلی کر دینا
18:17اس کو ہم
18:19قرآن کریف فرقان حمید
18:20کی زبان میں
18:20محلت کا نام دیتے ہیں
18:21تو اللہ پاک نے
18:23سورة النساء کے اندر
18:24سورة آل عمران کے اندر
18:26آیت نمبر 178
18:27کے اندر
18:27اس چیز کے طرح اشارہ فرمایا
18:28کہ
18:28ہم نے ان کو محلت
18:33اس لیے دے رکھی ہے
18:33تاکہ ان کے گناہ
18:34زیادہ ہو جائیں
18:35اور یہ سوال تو
18:36صحابہ رسول علیہ علیہ وردوان
18:38نے بھی کیا تھا
18:38جناب کریم حقیل صلی اللہ علیہ وسلم سے
18:40کہ کیا وجہ ہے
18:41کہ اللہ پاک
18:42ہمیں ازمیش دے رہا ہے
18:42اور ان کے پاس
18:44سب کچھ ہے
18:44جو اسلام کی مخالفت کر رہے ہیں
18:46تو سرکار کی بارگمہ
18:47یہ سوال کیا گیا
18:48قرآن کریف فرقان حمید
18:50نے اس کا جواب یہ اطاف فرمایا
18:51کہ ان کا
18:52عجر ان کو دنیا میں ہی
18:53دے دیا جاتا ہے
18:54اور آخرت کے ساتھ
18:55ان کا کوئی تعلق نہیں ہے
18:56یہ بڑے لوجیک
18:56کہ سب سے پہلی بات یہ ہے
18:58کہ کیونکہ
18:58آپ دیکھیں بڑے بڑے
18:59ہمارے لاہور کے اندرہ
19:01اسپطال بھی ہیں
19:01جو کفار کے بنے ہوئے ہیں
19:03انگریزوں کے بنے ہوئے ہیں
19:04مقصد یہ ہے
19:05کہ اللہ تعالیٰ نے
19:06قرآن پاک کے اندر
19:08ایک زاویہ بیان کیا ہے
19:09کہ جو شخص
19:10نیکی کرتا ہے
19:11ہم اس قجر رکھتے نہیں ہیں
19:12لیکن دنیا دار
19:14کافر کو ہم دنیا میں ہی
19:15اجر اطاف فرما دیتے ہیں
19:16مومن قجر ہم
19:17آخرت کے لیے رکھ دیتے ہیں
19:19بل آقبت للمتاقین
19:20قرآن پاک کا نظریہ ہے
19:21کہ آقبت متاقین کے لیے
19:22تو سب سے پہلی وجہ
19:24اس میں یہ ہے
19:24کہ اللہ تعالیٰ نے
19:26چونکہ ان کا عجر
19:26دنیا کے اندر ہی
19:27اطا کرنا ہے
19:28ان کو زیادہ مل جاتا ہے
19:29ہمارا عجر آخرت کے لیے ہے
19:30تو ہمیں آزمیش دی جاتی ہے
19:32یہ خوبصورت بات
19:33یہ خوبصورت بات
19:33جس کی وجہ
19:34قطق لامے کی معافی مفتی صاحب
19:36اصل میں شاید یہ وجہ بھی
19:37ہمیں کنفیوز کرتی ہے
19:38کہ ہمیں کچھ مل نہیں رہا ہوتا
19:39یا اتنا جتنا
19:40ہمارا ریکوائیڈ اور نیڈیڈ ہے
19:42اور دوسرے بندے کو
19:43اس سے دو گنا چار گنا زیادہ دیکھتے ہیں
19:45اب یہ حشر والا تو ملا نہیں
19:46ہمیں اس کا پتا بھی نہیں
19:48اور اس کے بارے میں شعور بھی نہیں ہے
19:49تو جس کو جو ظاہرن ملتا
19:51زیادہ نظر آتا ہے
19:52اس سے ہم شاید کنفیوز ہوتے
19:53کہ ان کو سب کچھ مل رہا ہے
19:54ہمارا حصہ ان کے مقابلے میں بہت تھوڑا ہے
19:56دین کی اخلاقیات کے اندر
19:57ایک سب سے بڑی عبادت صبر ہے
19:59اور قرآن قریف
20:01اللہ صابروں کا ساتھی ہے
20:04تو اب چونکہ دوسری چیز
20:06مسلمانوں کے لئے جو ہے
20:07قرآن پاک قرماتا ہے
20:11کہ ہم انسان کو عزمائیں گے
20:12کبھی خوف سے
20:13کبھی اولاد کی کمی سے
20:14کبھی مال کی کمی سے
20:15اسی کیس کا نام تو ہے
20:17کہ بندہ ممن کو عزمائی جا رہا ہے
20:19اور قرآن پاک میں بیان کیا گیا
20:20کہ آئے صحابہ رسول
20:22تمہیں کیا عزمائی گیا
20:23تم سے پہلی والی امتوں کو
20:25اتنا عزمائی گیا
20:26حتی زلزیلو
20:27یہاں تک ان کو جھٹکا دے دیا گیا
20:29اور ان کا نبی پکار اٹھا
20:31کہ اینا نصر اللہ
20:32مطا نصر اللہ
20:33اللہ کی مدد کب آئے گی
20:34اللہ فرماتا ہے
20:35پھر ہم نے جواب دیا
20:36نصر اللہ ہے قریب
20:37اللہ کی مدد بہت قریب آ چکر ہے
20:39بہت شکریہ
20:40یہ چیز سبر جو ہے نا
20:41وہ ہمیں جھٹکا دینے کے لئے
20:43یا ہم سے نیکی زیادہ کروانے کے لئے
20:45اللہ تعالیٰ ہمیں کم رزق دیتا ہے
20:47بس آقات
20:47یہ اچھا خوبصورت بات ہو گئی
20:49تو اس کا مطلب ہم یہ سمجھیں
20:51وقاس جعفر صاحب
20:52بات بڑی دلچسپ پرنے میں داخل ہو گئی
20:54بات سے بات نکل رہی ہے
20:55اور کام کی بات نکل رہی ہے
20:57کیا اس کا مطلب ہم یہ بھی سمجھیں
20:59کہ اگر رزق میں کسی جگہ کمی ہے
21:00تو وہ بہرالہ ہماری بلائی کا سبب بھی ہو سکتی ہے
21:04Is it or not
21:06بلکل بے شک
21:07جتنی آپ کو اللہ تعالیٰ نے
21:09جتنی نعمتیں دیں ان کا حساب لینا
21:11اللہ نے
21:12ایک ایک چیز کا
21:13ایک شعر کا ہے مصرہ
21:16کہ مالک تیتھو لیکھا مکسی
21:18تو وہ جو ایک ایک چیز کا آپ سے حساب لینا ہے
21:21تو جتنی آپ نے نعمتیں آپ کو اللہ تعالیٰ پروائیڈ کر رہا ہے
21:25جتنی نعمتیں آپ کو مر رہی ہیں
21:27جتنا رزق آپ کو مر رہا ہے
21:29آپ کو جو جو چیزیں ان سے اللہ تعالیٰ نے نوازا ہے
21:31اس ایک ایک چیز کا آپ کو حساب دینا پڑے گا
21:34اور اگر جیسے صوفیاء کہتے ہیں
21:36کہ جب اللہ تعالیٰ ہمیں کم رزق دے گا
21:41کم نعمتیں دے گا
21:43تو اللہ تعالیٰ قیامت والے دیں
21:44اس کا حساب بھی ہم سے کم لے گا
21:45تو جتنی اللہ تعالیٰ آپ کو نعمتوں سے نوازتا ہے
21:48اتنا ہی آپ کا ہوتا ہے
21:49آپ یہ دیکھیں نا
21:50کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ کے حوالے سے
21:54کہ ان کا جو ہے
21:55ظاہرہ اللہ تعالیٰ نے ان کو امیر بنایا تھا
21:57تو ان کا بھی احتساب کے حوالے سے
21:59کہ ان کا بھی حساب و کتاب جو ہے
22:00دیٹیل میں ہوگا
22:01تو اس طرح کی باتیں ہمیں ملتی ہیں
22:03کہ جتنی نعمتیں
22:04حضرت مولا علی صاحب کوشی نا
22:06مولا علی نے کہا
22:07کہ میں نے
22:08جو ہے وہ اپنے فقر کو خود اختیار فرمایا
22:11مولا علی کا اپنا قول ہے
22:14تاکہ اللہ تعالیٰ کے ہاں
22:16جب میں پیش ہوں
22:17تو اللہ تعالیٰ مجھ سے جو باز پرس میں
22:25مقصد یہ ہے
22:26کہ جتنی ہم نعمتوں کو استعمال کریں گے
22:28اتنا ہی ہمیں اللہ تعالیٰ کو جواب دہی ہوگی
22:32اور پھر اصل بات یہ ہے
22:33کہ آپ اس زندگی کو دیکھ لیں
22:35وہ جو آپ نے بھی فرمایا
22:36کہ ہم صرف اپنے
22:37اس ظاہری چیز کو دیکھتے ہیں
22:39پتہ نہیں لاکھوں سال
22:40ہماری روحیں جو ہیں
22:41وہ عالمِ ارواح میں رہی ہیں
22:42اور اس سو سالہ دور گزر جائے گا
22:45زیادہ زیادہ اس دنیا میں
22:46اور اس کے بعد پتہ نہیں
22:47ہزاروں سال ہم نے
22:48یہ اتنا طویل سفر ہے
22:52اس میں اگر دیکھا جائے
22:54تو وہ جیسے اقبال کہتے ہیں
22:55کہ ایک بلبلے کی ماند ہے
22:57جیسے ایک حباب کی طرح ہے
23:00یعنی ایک سمندر ہے
23:01بہر بے کنار
23:02انسان کی لائف جو ہے
23:03اور اس میں یہ جو دنیا کی زندگی
23:05ایک بلبلے کی ماند ہے
23:06تو اس لئے اگر اس مطمئن نظر سے سوچا جائے گا
23:10تو پھر یہ اگر کوئی آزمائش آئے بھی جاتی ہے
23:12اگر کوئی تنگی آئے بھی جاتی ہے
23:13تو انسان کو تنگی محسوس نہیں ہوگی
23:15مفتی صاحب چند لمحے بھی ہم اجازت دیتے ہیں
23:17تو کیا اجتماعی طور پر بھی ایسا ہوتا ہے
23:19کہ کسی قوم کا رزق روک لیا جائے
23:21اوورال ایز ایڈ نیشن جو ہے
23:22وہ ہم تنزلی کا تنگی کا
23:24اور اللہ تعالیٰ کی گرفت کا شکار ہو جائیں
23:26پتہ چلے کہ جناب یہ واقعی لگے
23:28کہ بقاعدہ روکنے والے نے کام روک لیا
23:30رانے قریب فرقان حمید کے اندر
23:31سابقہ قوموں کی مثالیں جب دی گئی ہیں
23:33تو اسی جیز کو قہد کہا گیا ہے
23:35کہ جب بھی اس قوم کے نافرمانی بڑی
23:37تو اللہ تعالیٰ نے اجتماعی طور پر قوم پر قہد اتارا
23:40اور قہد میں ان کا رزق بند کر دیا گیا
23:43ان کی اولاد بند کر دی گئی
23:44یہاں میں ایک بڑی خوبصورت واقعہ کی
23:46جو ہے نا وہ ساتھ ایک جوڑنے کی کوشش کرتا ہوں
23:49قرآن کری فرقان حمید کے اندر سورہ آراف کے اندر
23:51ایک تفسیر کے اندر واقعہ موجود ہے
23:53کہ حضرت امام حسن مجتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو
23:55آپ کی بارگاہ میں حضرت امیر مابی رضی اللہ عنہ ہو
23:57کے ایک مطبخ نے
23:59یعنی بورچی نے
24:01آپ سے پوچھا کہ میری اولاد نہیں ہیں
24:02تو آپ میرے لئے کوئی نسخہ تجویز فرمائیں
24:05تو آپ نے اسے فرمایا کہ قصرت کے ساتھ
24:07استغفار کرو یہاں تک
24:09کہ سات سو مرتبہ روزانہ پڑھو
24:10انہوں نے اتنی استغفار کی
24:13کہ سات تسبیحات
24:14یعنی سات سو مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کر دی
24:16اللہ پاک نے اسے یکی بات دے گئے
24:18سات بیٹے عطا فرمائے
24:19اس نے یہ بات حضرت امیر مابیہ سے عرض کی
24:22اس طرح امام حسن مجتبہ سے
24:25میں نے پوچھا تو آپ نے جنسخہ اشارت فرمایا
24:26آپ نے فرمایا جب دوبارہ ان سے ملاقات ہو
24:29تو پوچھے گا کہ نسخہ آپ نے لیا کہاں سے ہے
24:30انہوں نے پھر جب دوبارہ ملاقات ہوئی
24:33تو پوچھا تو آپ نے فرمایا
24:34میں نے جنسخہ قرآن کریم فرقان حمید سے لیا
24:36اور وہی آپ والی بات
24:37آگے آپ نے اشارت فرمایا کہ میں نے قرآن کریم سے یہ بات سکھی ہے
24:41اور پڑھی ہے
24:41کہ سابقہ قوموں پر جب اللہ پاک کی
24:44نافرمانی قوموں کے اندر بڑھی
24:46اللہ پاک نے ان کا رزق بند کر دیا
24:48ان کی اولادیں چھین لیں
24:49پھر اللہ پاک نے ان کو حکم دیا
24:51کہ استغفار کرو کسرت کے ساتھ
24:53جب قوم نے استغفار کی
24:54تو اللہ پاک نے ان کو اولاد بھی عطا فرمائی
24:56رزق بھی عطا فرمایا
24:57تو یہ قرآن کریم فرقان حمید کا
24:59بنیادی طور پر تصور موجود ہے
25:01کہ جب انسان کی نافرمانی بڑھتی ہے
25:03رزق میں کمی آتی ہے
25:04لیکن جب اللہ تعالیٰ کی برگاہ میں
25:06انسان رجوع کرتا ہے
25:07اس کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے
25:09یہ چیزیں اثر انداز ضرور ہوتی ہے
25:10یہ درست
25:11بڑی خوبصورت گفتگوئی سشد میں ہوئی ہے
25:14اور میں سمجھتا ہوں
25:15یہ بڑا قیمتی حصہ تھا
25:16ہمارے پروگرام کا
25:17اور مجھے یہ بھی یقین ہے
25:19کہ یہ ساری قیمتی باتیں
25:20آپ کی سماعتوں تک بھی
25:22ضرور دستک دے رہی ہوں گی
25:24ایک مختصر سا وقت فرق
25:25ایک مختصر سا وقت
25:55خوش آبدید ناظرین آپ کا
25:57ایک دفعہ پھر خیر مقدم
25:59داتا کی نگری لاہور سے
26:00پروگرام روشنی سب کے لیے
26:01اور بڑا خوبصورت انمان ہے
26:03جس پر آج ہمیں گفتگو کرنے کا
26:04اور پیش کرنے کا موقع مل رہا ہے
26:06اسلام کا تصور رزق ہے
26:08پروگرام کی اختتامی گھڑیوں میں
26:09بارے دگر آپ کا خیر مقدم
26:11سلسلہ اکلام کو
26:13ہم آگے بڑھاتے ہیں
26:15علامہ وقاص جعفر صاحب
26:16رزق میں اضافے کی
26:17کچھ دعائیں بھی
26:19کلام مجید میں بھی ہیں
26:20ہمارے کریم آقا نے بھی
26:21تجویز فرمائی ہیں
26:22مسنون بھی ہیں
26:23تو کچھ ایسی
26:24چھوٹی موٹی دعا
26:26جو ہمیں آسانی سے
26:27یاد بھی ہو جائے
26:27یا کچھ ایسے اشاریے
26:29کہ ہمیں اس پر آسان ہو جائے
26:31اس رستے پر عمل کرنا
26:32اللہ اور اس کے
26:32رسول علیہ السلام کی
26:33زبان کے ذریعے
26:34دیکھئے اگر حضور اکرم
26:36صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:37حیات طیبہ کا
26:38ہم مطالعہ کریں
26:39تو جو
26:40حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
26:41جیسے
26:42کھانے کی دعا ہے
26:44اسی طرح
26:45آقا علیہ السلام کا
26:46فرمان موجود ہے
26:47کہ جب آپ
26:48باہر نکلئے
26:49اپنے گھر سے باہر نکلیں
26:51تو اللہ کے اوپر
26:52توقع کر لیں
26:52اللہ تعالیٰ آپ کو
26:54بہت ساری مصیبتوں سے
26:55جو ہے
26:55محفوظ رکھے جا
26:56بسم اللہ و توقع
26:57تو اللہ
26:57اسی طرح ہم برکت کے لئے
27:00اللہ تعالیٰ نے فرمائے
27:01اور پھر جو
27:02سب سے بنیادی چیز
27:03جو اللہ تعالیٰ نے
27:04قرآن پاک پر فرمائی ہے
27:05وہ بنیادی دعا بھی ہے
27:07اور بنیادی
27:07اللہ تعالیٰ کا
27:08ایک ٹائٹل بھی
27:09اللہ تعالیٰ کی
27:10ایک صفت بھی
27:11اللہ تعالیٰ سب سے
27:15بہترین رسک دینے والا
27:16اور اسی تیز کو
27:18ہم نے بار بار
27:19اپنے ناظرین کو
27:20بتانے کی ضرورت ہے
27:20کہ اس رسک سے
27:21صرف کھانے پینے والی
27:23چیزیں نہیں ہیں
27:23آپ کی سانسے
27:25آپ کی جو جو نعمت
27:26اللہ تعالیٰ نے
27:26آپ کو عطا فرمائی ہے
27:27وہ ساری چیزیں
27:29رسک میں
27:29اس کا حامل ہے
27:31مثال طور پر
27:32اللہ تعالیٰ
27:33اللہ نہ فرمائے
27:34کوئی بیماری آ جاتی ہے
27:35کسی کی بینائی چلی جاتی ہے
27:37اللہ نہ کرے
27:37کسی کی سماعت چلی جاتی ہے
27:39کوئی گنگا ہو جاتا ہے
27:40کسی کو
27:40کوئی مرض لاحق ہو جاتے
27:42تو وہ ظاہرہ
27:42رسک کی کمی ہو گئی
27:44یعنی اللہ تعالیٰ کی
27:45وہ جو نعمت
27:45آپ کو عمر دی تھی
27:46اللہ تعالیٰ نے وہ آپ سے
27:47اس سے آپ کو
27:48محروم کر دیا ہے
27:49تو وہ تمام دعائیں
27:50اگر آپ دیکھیں
27:51حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
27:52کیوں خاص نہیں
27:52تمام دعائیں دیکھیں
27:54تو اس کے اندر
27:55بنیادی چیز یہ ہے
27:56کہ آپ اللہ تعالیٰ پر
27:57بروسہ کرتے ہوئے
27:58جیسے فرمائے
27:58رسک نافیہ
27:59کہ اللہ مجھے
28:00اچھا رسکتہ فرما
28:01پھر فرمایا
28:02اس پر اضافہ فرما
28:03یعنی برکت کے لئے
28:04اللہ تعالیٰ
28:04حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
28:05دعا فرما رہے ہیں
28:06تو اگر آپ
28:07کولیکٹیولی دیکھیں گے
28:08تو آقا علیہ السلام
28:09نہ صرف
28:11آپ
28:11یعنی
28:12کہ روزانہ کے جو
28:13گھریلو
28:14امور ہیں
28:15ان کے اندر بھی
28:16آپ کے جو
28:18مذہبی امور ہیں
28:18عبادات کے امور ہیں
28:19ان کے اندر بھی
28:20ہر جگہ کے اوپر
28:21اللہ تعالیٰ جو ہے
28:22اللہ کے رسول جو ہے
28:23وہ آپ کو دعا کرتے
28:24وہ نظر آتے
28:24اسی طرح
28:26آپ آخر میں
28:26اگر دیکھیں
28:27اسی حوالے سے
28:28کہ جو
28:29قرآن پاک میں
28:30آیت آتی ہے
28:31کہ اللہ تعالیٰ فرماتا
28:32کہ میری
28:32یعنی
28:34بیوی کی
28:36اور میرے بچوں کے
28:37حوالے سے
28:38میری آنکھوں کی
28:38ٹھنڈک بناتے
28:39تو یہ کیا ہے
28:41ربنا حبلنا
28:42من ازواجنا
28:43وزریاتنا
28:44قرآن واجہ
28:44اللہ منتقینا
28:45اماما
28:46یعنی کی جائر ہے
28:48اب بیوی
28:48بچے
28:49یہ تمام چیزیں
28:50بھی تو رسک میں
28:50شامل ہیں
28:51تو اللہ تعالیٰ سے
28:53آپ دعا مانگیں
28:53کہ اللہ میری آنکھوں
28:54کی ٹھنڈک بنا دیں
28:55مطلب یہ ہے
28:56کہ آپ کے لئے
28:56سکون کا باعث
28:57جیسے آپ نے
28:57ابتدائی میں بکا کی
28:58سکون
28:59اور اتمنان قلب
29:00جو ہے یہ
29:01سب سے بڑی
29:01اللہ تعالیٰ کی
29:02نعمت ہے
29:03تو یہ تمام چیزیں
29:04جو ہمیں
29:04کرتی ہیں
29:05کہ جیسے
29:06روزہ افطار کرنے
29:07کی دعا آپ کو
29:07ملتی ہے
29:07روزہ کھولنے
29:08کی دعا
29:08روزہ رکھنے
29:10کی دعا ملتی ہے
29:10ان تمام دعاوں
29:11کے اندر آپ کو
29:12جو دنیادی چیز
29:13ملے گی
29:13کہ آپ اللہ تعالیٰ سے
29:14برکت
29:15اللہ تعالیٰ سے
29:16رسک میں اضافے کی
29:17دعا کر رہے ہیں
29:17اس سے آپ اس میں
29:18کچھ ایڈ کرنا چاہیں
29:19جو دعایے معاملات
29:20میں نے
29:20بکاس جعفر ساتھ
29:21اچھی بات
29:22ماشاءاللہ دیکھیں
29:22قرآن کریف
29:23فرقان حمید کے اندر
29:24دو گروہوں
29:24کا ذکر کیا گیا ہے
29:25ایک کے بارے
29:26کہا گیا کہ
29:26وہ کہتا ہے
29:27ربنا آتینا
29:28فی الدنیا
29:28دنیا میں ہی
29:29سب کچھ مل جائے
29:30اللہ فرماتا ہے
29:31فما لہو
29:32فی الاخرہ من خلاق
29:33آخرت میں کوئی حصہ نہیں
29:34لیکن دوسرے گروہ کے بارے
29:36فرماتا ہے
29:36ربنا آتینا
29:37فی الدنیا حسانہ
29:38وفی الاخرہ
29:39حسانہ
29:39وقینا عذاب النار
29:40یہ جو دعا ہے
29:42یہ دنیا کی
29:42ہر نعمت کو پانے کے لئے
29:44اللہ پاک نے ہمیں عطا فرمائے
29:45بہت ہی بہتری
29:45اب دیکھیں نا
29:46انسان حج کرتا ہے
29:47عمرہ کرتا ہے
29:47تواف کرتا ہے
29:48جب انسان تواف کرتا ہے
29:49تو رکن یمانی سے گزر کے
29:51جب حجرہ سو کے قریب جاتا ہے
29:52تو آخر میں اس دعا کا
29:53جنت کے دور پر پڑھنے کا حکم دیا گیا
29:55درست ہے
29:56سب سے بڑی جو ہے
29:56انسان کے لئے یہ چیز ہے
29:57پھر
29:58اللہ مقفنی بی حلالکن حرامی کا
30:00وآغنینی بفادلی کامن سیواق
30:02یا حدیث پاک
30:03حدیث پاک
30:04کے اندر یہ دعا جو ہے
30:05یہ سکھائی گئی ہے
30:06ہر مسئبت سے بچنے کے لئے
30:07اور رزق میں اضافے کے لئے
30:09ایک چیز اور
30:10میں آپ کے سامنے عرض کروں
30:11اس پروگرام کی وساطت سے
30:12اور آپ کے وساطت سے
30:13کہ ماں باپ کی فرما برداری
30:15اور ماں باپ کے لئے دعا کرنا
30:17قنزل المال کی ایک صحیح
30:19حدیث پاک کے حضور نے فرمایا
30:20اگر کوئی شخص ماں باپ کے لئے
30:26دعا کرنا چھوڑ دے
30:27اللہ پاک اس کا رزق ترک کر دیتا ہے
30:29چھوڑ دیتا ہے
30:29اس کا رزق کم کر دیتا ہے
30:31اب دعا زندہ ہیں
30:32تو صحت و سلامتی کے لئے
30:34آفیت اور ایمان کی بقا کے لئے
30:35اور اگر وہ فوت شدہ ہیں
30:37تو ان کے بخشش کے دعا کے لئے
30:38انسان سب کے لئے دعائیں کرتا ہے
30:40لیکن سبحان اللہ یہ
30:41اور ایک قبولیت والی
30:43کچھ دعائیں ایسی ہیں
30:44جن کی قبولیت یقینی ہے
30:45جیسے فرض نماز کے فوری بعد والی دعا
30:47لیکن حدیث پاک کے اندر آتا ہے
30:48کہ تین دعائیں ایسی ہیں
30:49جن کو اللہ تعالیٰ کو تعالیٰ رادہ نہیں کرتا
30:51لا ردہ فیہنا ولا شکہ فیہنا
30:53کون کون سے تین دعائیں ہیں
30:54دعوت المظلوم و دعوت المصافر
30:55جب کسی شخص پر ظلم ہوا ہو
30:57مظلوم دعا کر دے
30:58اور حالت سفر میں کوئی دعا کرے
31:00اور آخری بات جو حضور نے ارشاد فرمائی
31:02کہ دعوت الوالد لے والدہی
31:05ماں باپ اگر اپنی اولاد کے لیے دعا کرے
31:07انسان کبھی حاجی صاحب کا پلو پکڑتا ہے
31:10کہ خانہ کعبہ کی دیوار پہ ہاتھ رکھ کے
31:12میرے لیے دعا کرنا
31:12کبھی مولوی صاحب کی چوکھٹ پہ جاتا ہے
31:14عید کے اجتماع میں میرے لیے دعا کرنا
31:16کبھی وہ جنابی والا بڑے نمازی کے پاس جاتا ہے
31:18لیکن جس کی
31:19وہ سارے کے ساری دعائیں قبول ہو سکتی ہیں
31:22مگر وہاں ظن ہے
31:23صرف جو ہے نا امید ہے
31:25اور جس چوکھٹ پہ یقین ہے
31:27اور حصول پاکس صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کے
31:29مطابق یقین ہے
31:30انسان اس چوکھٹ کی پرواہ نہیں کرتا
31:32اور وہ چوکھٹ کونسی ہے
31:33وہ ماں باپ کی چوکھٹ ہے
31:35انسان ان سے دعا کے لیے استعداد کرے
31:36ہر طرح کی دعا وہاں پوری ہو جاتی ہے
31:38سبحان اللہ
31:39وقاض جعوی صاحب اختتامی کلمات ہیں
31:41دو جملوں کو پیغام
31:42آج کی پروگرام کو کنکلوٹ کرنے کے لیے
31:44عطا فرمائیے
31:45میں آقا علیہ السلام کی
31:48ایک حدیث ترمزی شریف کی
31:50وہ بیان کرنا چاہتا ہوں
31:51رزق اور
31:51فرمائیے
31:52آقا علیہ السلام نے فرمایا
31:54اگر تم اللہ پہ توقل کروگے
31:56جیسے توقل کرنے کا حق ہے
31:59تو اللہ تعالیٰ تمہیں ایسے رزق دے گا
32:01جیسے پرندوں کو دیتا ہے
32:02صبح وہ خالی پیٹ جاتے ہیں
32:05اور رات کو شام کے مغرق بھی
32:07ٹائم وہ پنا پیٹ بھر کے واپس آتے ہیں
32:09اور لالچ بھی نہیں کرتے جوڑتے بھی نہیں
32:10تو پنشیت درویش والی بات
32:13یہی پیغام ہے
32:15کہ اصل تعلق جتنا اللہ کے ساتھ مضبوط ہوگا
32:20اور جیسے ایک دعا بھی
32:21حسن اللہ و نعم الوکیل
32:23نعم المعولا و نعم نصیر
32:25جب آپ کا توقل اللہ کے اوپر ہوگا
32:27جتنا بھروسہ آپ کا اللہ کے اوپر ہوگا
32:29اور جس طرح میں بار بار کہتا ہوں
32:31جس طرح آپ حقوق العباد کو
32:34نمائع کریں گے
32:36جتنے آپ حقوق العباد کو
32:38بروے کار لائیں گے
32:39جتنے آپ اپنے جیسے بھی
32:40والدین کی بات کی گئی ہے
32:42آقا علیہ السلام نے ایک حدیث میں آتا ہے
32:44کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:46کہ تم ماباپ کے پاس بیٹھے ہو
32:49اور تمہارے ماباپ بڑے ہو چکے ہیں
32:51اور وہ ماباپ ظاہر ہے
32:52آج کل کا موڈرن زمانہ
32:54اور ہمیشہ جب ہم بڑے ہو جائیں گے
32:56تو ہمارے بچوں کے لیے وہ موڈرن ہوگا
32:58تو حضور نے فرمایا
32:59کہ تمہارے ماباپ ظاہرہ وہ پرانی باتیں کرتے ہیں
33:02اور تم نئی باتیں کرتے ہو
33:03جنیشن گیپ ہوتا ہے
33:05آقا علیہ السلام نے فرمایا
33:07کہ اگر تم کوئی ایسی بات کہو
33:10اپنے ماباپ کے لیے
33:12کوئی ایسی لطیف بات کر دو
33:13جس سے تمہارے ماباپ خوش ہو جائیں
33:15حضور نے فرمایا
33:17یہ تلوار لے کے میدان میں جہاد کرنے سے افضل
33:20اللہ
33:21آپ انتازہ لگائیے
33:22کہ وہ تو ابھی غیرے دعا
33:24آپ ماباپ کی خدمت کریں گے
33:26وہ آٹومیٹیکلی دعا بن جاتی ہے
33:28تو اس لیے خیر خواہی کے کام کیجئے
33:31حقوق العباد کو
33:32جو ہے وہ سر انجام دیجئے
33:34اپنے صلح رحمی کیجئے
33:36اس سے برکت پڑتی ہے
33:37اللہ کے اوپر بھروسہ کیجئے
33:39تو اللہ تعالی ہمارے رسک کے تمام مسائل کو
33:41انشاءاللہ حال فرمایا
33:42مفتی صاحب کیا پر کام نشر کیجئے گا
33:45سب سے بڑی بات اس پروگرام کا جو نتیجہ ہے
33:47وہ ہمارے سامنے یہ آتا ہے
33:48کہ جتنا تعلق اللہ سے جڑتا ہے
33:50اتنی انسان کے لئے
33:52معافی کا دروازے بھی کھلتی ہیں
33:53رزق کا دروازے بھی کھلتی ہیں
33:54اور سب سے بڑی بات اللہ پر یقین ہے
33:56حضرت سلیمان علیہ السلام کے بارے میں
33:58میں نے قرآن پاک کی ایک تفسیر میں واقعہ پڑھا
34:00آپ نے ایک چونٹی سے پوچھا
34:01کہ تیرا رزق کتنا ہے
34:03کتنی تیری خوراک ہے
34:04اس نے کہا جی سال میں دو چاول
34:06آپ نے ایک سراخ کے اندر اس کو بند کر کے
34:08دو چاول پھینکے اوپر سے بند کر دیا
34:09فرمایا سال کے بعد کھولو گا
34:11جب سال کے بعد کھولا
34:12تو آپ نے دیکھا کہ ایک چاول اس نے کھایا
34:14ایک اس نے رکھ دیا
34:14آپ نے اس سے پوچھا کہ
34:16تو نے جھوٹ بولا تھا
34:17اس نے کہا آقا جھوٹ نہیں بولا
34:19اللہ کے نبی
34:19بات یہ ہے کہ پہلے میرا رزق
34:21اللہ کے ذمہ تھا
34:22میں بے فکر ہو کے کھاتی تھی
34:23اور سارے دن کھولتا
34:34انسان کا جب تعلق
34:37اللہ کی ذات پہ ہوتا ہے
34:38بھروسہ مکمل اور توقع ہوتا ہے
34:40تو پھر انسان کو کوئی کمی نہیں ہوتی
34:42اور جائے بڑی سے بڑی ہستی بھی
34:44اپنے ذمہ انسان سمجھے
34:45کہ فلان کے ذمہ ہیں
34:46تو پھر انسان کے لئے کمیاں ہوتی ہیں
34:48بھئی زندہ بات
34:49سبحان اللہ
34:50سبحان اللہ
34:50مفتی خلیل احمد قادری صاحب
34:52بہت شکریہ
34:53یہ آخری جو آپ نے روایت سنائی ہے
34:55تو یہ تو بڑی روح پرور ہے
34:56حضرت سلیمان علیہ السلام کی
34:58اللہ کریم
34:59ہم فقیروں کی
35:01آج کی سلامی
35:02ان کی بارگاہ میں بھی قبول فرمائے
35:04وہ چونٹی بھی کتنی خوشبخت ہوگی
35:06جو حضرت سلیمان علیہ السلام سے
35:08تقاطب کا شرف آتی ہے
35:09اللہ اکبر
35:10علامہ وقاس جعفر صاحب
35:11آپ کے آنے کا بہت شکریہ
35:13اللہ کریم آپ کی توفیقات میں
35:15علم میں فضل میں
35:15اور آپ کے جملہ
35:17جو رزق ہیں
35:18اللہ ان میں بھی برکت ہے
35:19صاحب فرمائے
35:19ابھی
35:21علامہ وقاس جعفر صاحب
35:22صاحبی رسول کے حوالے سے
35:25حضرت علیہ السلام کے حدیث بیان کر رہے تھے
35:27کہ
35:27اپنے والدین کو
35:29جنریشن گیپ کے باوجود
35:31جو ہیں
35:31کوئی لطیف بات کر کے
35:33ان کو حسان دیدہ
35:34ان کو خوشی میں مبتلا کر دینا
35:36ان کو اچھا محول
35:37ایٹموسفیر پروائیڈ کر دینا
35:40یہ بھی بڑی نیکیوں میں سے ایک نیکی ہے
35:42بڑے کے
35:43اس کو
35:44تلوار کے جہاد سے
35:45بہتر قرار دیا گیا ہے
35:46ایک موقع پر حضور
35:48رسالت معاب صلی اللہ علیہ وسلم
35:50جنگ کا موقع تھا
35:51اعلان ہو چکا تھا
35:52کہ لوگ آئیں
35:53اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے
35:54ایک کم عمر
35:55کم سن صحابی رسول
35:56حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
35:58تو آپ فردن فردن لوگوں سے
36:00کچھ معلومات لے رہے تھے
36:01ان سے پوچھ رہے تھے
36:02جس لائک ان
36:03انٹرویو جسے ہم کہتے ہیں
36:05صرف سمجھنے کی خاطر عرض کر رہا ہوں
36:06تو اس صحابی سے
36:08کم سن صحابی سے پوچھا آپ نے
36:09کہ جب تو آیا ہے
36:11تو اپنے والدین کو کس حال میں چھوڑ کر آیا
36:13کہا جی میری جدائی میں رو رہے تھے
36:16اور میری جدائی میں
36:18اور جہاد میں جانے سے
36:20ان پر آزردگی بھی تھی کچھ ظاہر ہے
36:22ماں باپ جس طرح اولاد کی
36:24جدائی کی شدت میں روتے ہیں
36:25تو وہ رو رہے تھے
36:26اس وقت حالت تو ان کے اس طرح تھی
36:28حضور علیہ السلام نے
36:29اس صحابی رسول کی طرف اشارہ کر کے کہا
36:31کہ فوراں واپس چلا جا
36:33جس طرح ان کو رولا کر آیا ہے
36:35اسی طرح جا کے ان کو ہنسا
36:37اور ان کو خوش کر
36:38تجھے گھر بیٹھے
36:39اللہ جہاد کا ثواب دے دیکھ
36:40تو اس انداز میں بھی
36:43عبادت کی جا سکتی ہے
36:44بشرتے کہ ہمیں عبادت کا مفہوم
36:47آہستہ آہستہ پتا چلنا شروع ہو جائے
36:49اپنے معزز مہمانوں کے شکریہ کے ساتھ
36:51دو منظوم پیغام
36:53آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں
36:55رزق کے حوالے سے
36:56ایک دعائیہ ہے
36:57کہ حلال رزق کا مولا کچھ انتظام بھی دے
37:00حلال رزق کا مولا
37:03کچھ انتظام بھی دے
37:05مجھے دیا ہے جو علم و ہنر تو کام بھی دے
37:09حلال رزق کا مولا کچھ انتظام بھی دے
37:12مجھے دیا ہے جو علم و ہنر تو کام بھی دے
37:15اور آخرش پیغام یہ ہے
37:17اور یہ ایک طرح سے
37:19ایک بڑا لطیف سا تنز بھی ہے
37:21اس شعر میں
37:22لیکن محسوس کرنے سے پتا چلے گا
37:24خدا کا رزق
37:25to hergith zemim pere kum nahi ya roh
37:28خoda ka rizk
37:29to hergith zemim pere kum nahi ya roh
37:31mager ye kaaren kakenne wale
37:33mager ye bhanchanne wale
37:35خoda ka rizk
37:37hergith zemim pere kame nahi ya roh
37:39mager ye kaaren kakenne wale
37:40mager ye bhanchanne wale
37:42Allah bhanchanne wale hathu kuh sashi kда
37:45or haemme moashire ki zorooriat
37:47pura kakenne wale bena dhe
37:48or ge rizk dene wale zaat
37:51اus par haemara tawakul
37:52Usi tarah ka ho jaye
37:54which one will have a connection to the emperor's S.S.
37:57in the next century, will be the next generation.
38:02If you have any information, then you will have a message.
38:05Peace be upon you and peace be upon you.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended