- 7 weeks ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Dajjal || دجال
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Mufti Irfanullah Saifi, Peer Irfan Elahi Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Dajjal || دجال
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Mufti Irfanullah Saifi, Peer Irfan Elahi Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . . . . .
02:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:59That's what it is, this is what we call it.
03:02. . . . . . . . . . .
03:32. . . .
04:02. . . . . .
04:32. . ..
05:02in his own children
05:03who are the people too
05:05that theyłesy their things
05:06that he did not improve
05:08a juntos
05:08and that he was
05:11so that you see
05:12selfish hours
05:14so that you
05:15are to wait
05:16so to 꾸�fte
05:17your love
05:19is
05:19and
05:22to
05:25this
05:28so
05:28this
05:30is
05:31जोए बेकर आएगा उसकी शक्सियत जो है
05:33वो भी इस तरह से होगी
05:35और उसके अंदर पूरा एक सिस्टम होगा
05:37उसके साथ जो लोग है
05:38वो भी लोगों तक दजल, मक suffrage
05:41पुचाएंगे और लोगों को
05:43अपने आपको हक बताएंगे लेकिन होंगे
05:45بہت شکریہ
06:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بقاعدہ اس کی علامات کے ذکر فرمایا ہے
06:25اور حضور نے یہ بھی ذکر فرمایا کہ یہ صرف میں ہی نہیں بلکہ سابقہ انبیاء اکرام بھی اپنی امتوں کو اس کا ذکر کر کے اس سے بچنے کی اور اس فتنے سے اگاہ کرتے رہے
06:37یعنی یہ وارننگز جو ہیں یہ آتی رہی
06:38یہ آتی رہی
06:39لیکن اس کو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک اہم نشانی قرار دیا گیا ہے
06:44اور جو قیامت کی دو طرح کی نشانیاں علامات سغرہ ہیں اور علامات کبرہ ہیں
06:49اس کو علامات کبرہ میں سے شمار کیا گیا
06:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ایک حدیث میں تیس کے قریب چھوٹے دجالوں کا ذکر فرمایا
07:01آپ نے فرمایا کہ میرے بعد تیس چھوٹے دجال ہوں گے
07:07ایک روایت میں دجال کا لفظ پہلے ہے
07:12ان میں سے ہر ایک کہے گا کہ میں اللہ کا رسول ہوں
07:21یعنی نبوت کا دعویٰ کرے گا
07:23اعلان نبوت کرے گا
07:25اس کا مطلب یہ ہوا
07:26کہ آج تک جتنے لوگ آئے
07:29اور انہوں نے اعلان نبوت کیا
07:31وہ سارے کے سارے چھوٹے دجال ہیں
07:33اور اس بڑے دجال کے
07:35آلہ کار بنے
07:36یعنی وہ کتا کلامی کی معافی کی ساتھ
07:39مسیلمہ سے لے کر
07:40اسود انسی سے لے کر
07:41آغاز کے دور سے
07:42قیامت تک اب جتنے آئیں گے یہ تیس پورے ہوئے ہیں
07:44اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
07:47جو بڑے دجال ہے
07:48جس کی طرف پیرسہ بشارہ کیا
07:49وہ خدای کا دعویٰ کرے گا
07:50یہ نبوت کا دعویٰ کرتے رہے ہیں
07:52وہ خدای کا دعویٰ کرے گا
07:53اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:56نے پھر اس کی وضاحت بھی فرمائی
07:58اور وہ جو روایات ہیں
08:00اس سے ہمیں یہ سمجھ آتی ہے
08:02کہ ایک تو وہ
08:03جو چھوٹے تیس دجال ہیں
08:06تقریباً
08:07قریباً من سلا سینہ کے بھی لفظ ہیں
08:09تقریباً تیس ہیں
08:11وہ
08:12اعلان نبوت کریں گے
08:14اور ان کے جو پیروکار ہوں گے
08:15وہ مکر اور فریب سے کام لیں گے
08:17اور اپنے آپ کو حق ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے
08:20اس کا مطلب ہے
08:21کہ ہر وہ شخص
08:23جو نبوت کا دعویٰ کرے
08:25اور جو اس کا پیروکار بنے
08:27یہ سارے کے سارے وہ دجال ہے
08:29اور وہ دجالی فتنے کے پیروکار ہیں
08:31اور دجالی آلائکار ہیں
08:33جو لوگوں کے درمیان
08:34جو صحیح شریعت کی تعلیم ہے
08:36اس کو گڑ مڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
08:38پردے ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
08:40اور مکروب فریب سے کام لینے کی کوشش کرتے ہیں
08:41اور یہ
08:42اس میں ہمارے مفسرین کرام نے
08:45اس کی تفصیل کو ذکر کرتے ہوئے
08:47حضرت حکیم الامت
08:49علامہ احمد یارخان نعیم رحمت اللہ علیہ نے
08:51اس کی تفصیل میں
08:52اس حدیث مبارکہ کی تفصیل میں لکھا ہے
08:53کہ ہر وہ شخص
08:55جو جھوٹا ہے
08:56اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
09:00سنت پر نہیں ہے
09:01اور حضور علیہ السلام کا
09:03پیروکار ہونے کا اعلان کرتا ہے
09:06یا اپنے آپ کو جھوٹا
09:07جو ہے وہ
09:08ظاہر کرنا کی کوشش کرتا ہے
09:10اپنے آپ کو ولی ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے
09:12یا
09:13اس طرح
09:14اپنے آپ کو مکرو فریب سے
09:15لوگوں کو اپنے پیروکار بنانے کے لیے
09:17فریب سے کام لیتا ہے
09:18وہ یہ سمجھے
09:19کہ وہ انہی کا یہ علاکار ہے
09:20اور وہ چھوٹے دجالوں میں
09:23جو ہے وہ شمار ہوتا ہے
09:24اس کا مطلب ہے کہ
09:25اسلام جو ہے وہ سچ ہے
09:27اور حقیقت پر مبنی ہے
09:29اور جو کوئی بھی
09:31مکر اور فریب سے کام لے گا
09:32اور دجل سے کام لے گا
09:34وہ گویا کہ
09:35چھوٹے دجالوں میں شامل ہوگا
09:37اور چھوٹے دجالوں کے پیروکاروں میں شامل ہوگا
09:39اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:41جو علامات سغرہ
09:43جو قیامت کی بتائی ہیں
09:44ان میں جو چھوٹی چھوٹی نشانیاں ہیں
09:46وہ چھوٹی چھوٹی نشانیاں
09:48ان کے ساتھ منسلک ہوں گی
09:49یہ جو چھوٹے دجال ہیں
09:51یعنی ان میں آپ بے ہی آئی ہیں
09:53اور ان میں والدین کی نافرمانی کے معاملات ہیں
09:56اور اس میں دین کی تعلیمات میں
09:58شکوک و شبہات کو پیدا کر دینا
10:00اور اس طرح کی ساری کی ساری چیزیں
10:02یہ سب کے سب جو ہے وہ ان چیزوں میں شامل ہیں
10:04اس لیے جو بڑا دجال ہے
10:06وہ تو قیامت کی بڑی نشانی ہے
10:07اور وہ قریب قریب آئے گا
10:09اور وہ ظاہر ہوگا
10:10اچھا اس میں بھی ایک اختلافی صورتحال موجود ہے
10:13کیا وہ ابھی موجود ہے
10:15یا وہ پیدا ہوگا
10:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
10:18ایک سری مسلم کی روایت
10:19اور دیگر قطب حدیث میں بھی وہ روایت موجود ہے
10:22جساسہ کا ذکر روایت میں ملتا ہے
10:24اور ایک صحابی نے اس کو دیکھا
10:26اور ایک جزیرے کے اندر
10:28ان کی کشتی کو حادثہ کشتی کو پیش آیا
10:31اور وہ وہاں پر پہنچے
10:32اور جاتے ہوئے وہاں اس گھار میں پہنچے
10:35اور وہ بندہ ہوا تھا
10:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آ کے
10:39صحابی نے ارز کیا
10:40پہلے صحابی نہیں تھے لیکن بعد میں ایمان قبول کر لیتے ہیں
10:43اور حضور کو آ کے بتاتے ہیں
10:44کہ میں نے اس طرح دیکھا ہے
10:45یہ منظر دیکھا ہے
10:46پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق کچھ چیزیں بتائیں
10:50اب مختلف روایات سے مطابق یہ پتا چلتا ہے
10:53کہ وہ ایک علیہزہ سے شخصیت ہے
10:54اور دجال یہ کہ علیہزہ سے شخصیت ہوگی
10:56بعض لوگوں نے
10:58اگرچہ آج کا جو اس وقت کا سینیریو چل رہا ہے
11:01یا اس وقت کی جو صورتحال چل رہی ہے
11:03اس کو دجال کے ساتھ
11:05اور دجال کے نظام کے ساتھ
11:07منسلی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے یہ کہا ہے
11:09کہ دجال ایک سسٹم ہے
11:11یہ بقیدہ کوئی فرد نہیں ہے
11:13لیکن حدیث مبارکہ میں ملتا ہے
11:14کہ وہ فرد ہے
11:15لیکن اس کا ایک نظام ہوگا
11:18جس طرح ہر فرد کا ایک نظام ہوگا
11:20وہ فرد ہے
11:22شخصیت ہے
11:23اور اس کا ایک نظام ہوگا
11:24اور یہ جساسا اور یہ دجال
11:26یہ دو علیدہ علیدہ شخصیات ہیں
11:27یہ بھی مطلب کلیر ہو جانی چاہیے
11:30کہ یہ ایک نہیں ہے
11:30وہ علیدہ چاہیے
11:32اور یہ علیدہ شخصیات
11:33بلکل ٹھیک
11:33بہت نمازش آپ نے بڑا ہی
11:35بضاحت سے
11:37اس کو بیان کر دی ہے
11:39پیر صاحب قبلہ
11:40سوال میں آپ کے خدمت میں
11:42ارز کیے دیتا ہوں
11:44اور وقفے میں جب ہم واپس آتے ہیں
11:46تو پھر میں جواب آپ کا طالب ہوں گا
11:48آج اکثر جو ازہان ہے
11:49جس طرح بھی
11:50ڈاکس صاحب نے فرمایا
11:51کہ ان کا کام بھی
11:53دجالی لوگ کا کام بھی ہے
11:54کہ یہ تشکیق پیدا کرتے رہیں
11:55شک پیدا کریں
11:56اوہام پیدا کریں
11:57دین کی تعلیمات کو بھی
11:59یا دیگر چیزوں کو سمجھنے
12:00کے لیے بھی
12:01اس میں شک کا مادہ پیدا کرتا چلے جائیں
12:04تو آج اکثر لوگ یہ کہتے ہیں
12:06کہ یہ جو جدید ٹیکنولوجی ہے
12:07یہی در حقیقت دجال ہے
12:09یا دجالی فتنہ ہے
12:12اور اسی کو ہی وہ سارا کچھ نام دے کے
12:14اس کو ریپ اپ کر دیتے ہیں
12:15کہ یہی سارا کچھ تو تھا
12:17جس کے بارے میں بیان کیا گیا
12:18تو ہمیں یہ سمجھنا ہے
12:19کہ کیا یہ جدید ٹیکنولوجی ہی
12:21وہی دجالی فتنہ ہے
12:23یا وہ الگ سے کوئی شخصیت ہے
12:24اور وہ اپنے وقت پر ظہور ہوگا
12:25میں چاہوں گا
12:26اس کی اوپر آپ اپنے انپورٹ دیجئے گا
12:28ناظرین ایک مختصر سا وقت
12:29بڑی دلچسپ معلومات سے
12:31آغاز ہوئے پروگرام کا
12:32دونوں طرف سے بہت اچھے انپورٹس آئے ہیں
12:34جو سوال میں نے پیر صاحب سے عرض کیا ہے
12:36ایک مختصر سے وقفے میں جاتے ہیں
12:38واپس آتے ہیں
12:39تو پھر میں جواب کا طالب ہوں گا
12:40ویلکم بیک ناظرین
12:42آپ کا خیر مقدم لاہور سٹوڈیو سے
12:43داتا کی نگری لاہور سے
12:44روشنی سب کے لیے ہمارا پروگرام
12:46اور پروگرام کا ٹاپک بڑا آج
12:48انتہائی انفومیٹیو دلچسپ
12:49دجال
12:50آج ہمارا موضوع ہے
12:51گفتگو کا آغاز ہو چکا
12:52سوال بھی وقفے میں جانے سے
12:54پہلے پیر صاحب کے خدمت میں
12:55عرض کیا جا چکا
12:56میں آپ سے جواب کا طالب کی بلا
12:58دیکھیں دجل جو ہے وہ کفر ہے
13:01فریب ہے
13:02دوکہ دہی ہے
13:03رائٹ
13:04اب ٹیکنالوجی کو آپ
13:06اس میں شامل نہیں کر سکتے
13:07چونکہ ٹیکنالوجی دو طرح سے
13:09ٹیکنالوجی میں جو لوگ دیکھ رہے ہیں
13:12دیکھیں چاکو ہے
13:13تو اس سے کھانا بھی کھایا جاتا ہے
13:16بندہ بھی قتل کیے جا سکتا ہے
13:18وہ
13:18ڈیپینڈنسی میں ہے
13:21وہ ہمارے پیار میں شامل ہے
13:22وہ یہ عرض کر آگ ہے
13:23یہ بالکل
13:23روشنی بھی دیتی ہے
13:25جلاتی بھی ہے
13:25ایک ہی وقت میں
13:26اب وہ ٹیکنالوجی
13:28جو لوگوں تک خیر کا پیغام پوچھا رہی ہے
13:30اس کا ایک اپنا عمل ہے
13:32اور ایک وہ ٹیکنالوجی
13:34جو لوگوں تک مکرو فریب
13:35دو قدہ ہی پوچھا رہی ہے
13:37بالکل صحیح
13:38یعنی تصویر کا ایک رخ ہے
13:39لیکن اس کے ساتھ جوڑ کر
13:41ایک دوسرا رخ پیش کر دیے جاتا ہے
13:43یہ ہے چونکہ مکرو فریب میں آ جاتا ہے
13:46اسی طرح
13:47دجال کا جو کام ہے
13:50دجالی فتنہ جو ہے
13:51دجالی فتنہ تو مکرو فریب میں ہے
13:54لیکن دجال کا ظہور
13:56تو ایک خاص وقت پہ ہے
13:57بالکل ٹھیک
13:58وہ تو آج نہیں ہے
13:59وہ تو ایک خاص وقت پہ ہوگا
14:00لیکن اس طرح سے
14:02ملتی جلتی
14:03جو چیزیں ہیں
14:04ان کو ہم یہ تو کہہ سکتے ہیں
14:06کہ یہاں مکرو فریب
14:08دوکہ دہید لوگوں کے ساتھ
14:10جو اس طرح سے
14:10بگاڑ پیدا کیا جا رہا ہے
14:12وہ تو ہے
14:13لیکن یہ بھی تو ایک ٹیکنالوجی ہے
14:15جو قرآن سنت کا پیغام
14:16لوگوں تک پچھا رہی ہے
14:17آپ ہر کسی کو
14:19تو اس کے ساتھ نہیں جوڑ سکتے
14:21تو جو فتنہ ہے
14:22فتنہ تو موجود ہے
14:23جس طرح
14:24ڈاگٹسا نے بتایا
14:25کہ تیس قذاب
14:27جو کہ احادیث میں
14:28موجود ہے یہ بات
14:29تو ان کا جو جو جوٹ ہے
14:31جو مکرو فریب ہے
14:32وہ تو چل رہا ہے
14:33اور یہی وجہ ہے
14:34کہ تمام انبیاء اکرام
14:35علیہ السلام نے
14:36بلکہ نبی پاک علیہ السلام سے
14:38مسنون دعاوں میں
14:39یہ بات شامل ہے
14:40کہ دجال سے پناہ مانگی گئی ہے
14:42اور تمام انبیاء
14:44بھی اپنی امتوں کو
14:45اس سے بتاتے بھی رہے
14:47اور اس سے پناہ مانگنے کا
14:48حکم بھی ارشاد فرماتے رہے
14:50تو آج بھی
14:51چونکہ ہر وہ چیز
14:52جس میں دو رائے
14:54دو رنگی آ جائے
14:55جس میں ہم کفر و الہاد
14:57کو لے آئے
14:57جس میں ہم یہود و نصارہ کے ساتھ
14:59ان کی پیروی کرتے ہوئے
15:01ان چیزوں کو
15:01لوگوں تک ڈلیور کریں
15:02جس طرح کہ آج کے دور میں
15:04مختلف بے شمار
15:06ایسی چیزیں آ چکی ہیں
15:07کہ اگر آپ
15:09صحیح انسان کو بھی
15:10غلط دکھانا چاہیں
15:11تو دکھا سکتے ہیں
15:12جی آئے آئی نے تو
15:13سارا کام ہی آسان کر دی
15:14آپ جو مرضی بیٹھے
15:16جتنا جھوٹ مکر
15:17بیٹھ کے گھڑنا چاہیں
15:19گھڑ لیں
15:19گھڑ سکتے ہیں
15:20بنا سکتے ہیں
15:21لوگوں تک پچھا سکتے ہیں
15:22اگر اس کو آپ کہیں
15:23تو یہ ٹیکنالوجی کو
15:24تو خیر آپ نہیں کہہ سکتے
15:26چونکہ ٹیکنالوجی
15:27تو قرآن و سنت کا پیغام
15:28بھی پچھا رہی ہے
15:29لیکن وہ چیزیں
15:31جو اس کو
15:31توڑ کر
15:33لوگوں تک غلط پیغام
15:34رسانی کا
15:35سبب بن رہی ہیں
15:36تو ان کو ہم یہ سمجھ سکتے ہیں
15:38کہ یہ دجالی فتنے کے ساتھ
15:40اس کا
15:40دجال تو اپنے وقت پہ آئے گا
15:42وہ تو بات مکمل ہے
15:44لیکن اس کے ساتھ
15:45ملتا جلتا یہ فتنہ ہے
15:46وہ چلتا رہے گا
15:47بالکل صحیح
15:48بالکل صحیح فرمایا
15:49پیر صاحب کی بلا بہت شکریہ
15:50اور ڈاک صاحب
15:51ہمیں
15:52معلومات جو آج تک ملتی ہیں
15:54دجال کے بارے میں
15:55اس میں ایک معلومات
15:56کا حصہ یہ بھی ہے
15:57کہ اس کو غیر معمولی
15:59قوت اور اختیار دیا جائے گا
16:00اس کو حاصل ہوگا
16:02ظاہر ہے
16:02یہ بھی ایک بڑے عزمائش
16:04اور فتنے والی بات ہے
16:05جس طرح
16:05شیطان کو
16:06خود روز عزل سے
16:07اللہ نے اختیار دیے ہوئے ہیں
16:08کہ تو کر لے جو کرنا ہے
16:10پھر ایک وقت میں فیصلہ ہو جائے گا
16:11تو اس حوالے سے
16:12کیا معلومات ہمیں
16:13سرحت کے ساتھ ملتی ہیں
16:14کس قسم کی قوتیں
16:15اختیارات
16:16یا طاقتیں
16:17اس کے پاس ہوں گی
16:17اس کے کیا اشاریہ ہمیں ملتے ہیں
16:19سفدل بھائی
16:21اس میں
16:21حدیث مبارکہ میں
16:23تو اس کو
16:23بیپنا
16:25طاقتوں کا
16:26مرکہ بتایا گیا ہے
16:28صحیح
16:29اور اس کے پاس
16:30یعنی
16:30ہر طرح کی چیز موجود ہوگی
16:32جس طرح
16:33یہ چاہے گا
16:34لوگوں کو قائل کرنے کے لیے
16:36ویسے کر لے گا
16:36مثلا
16:37قیہت سالی ہوگی
16:38لوگ کہیں گے
16:39بارش نہیں ہو رہی
16:40اشارہ کرے گا
16:41تو بارش ہونا شروع ہو جائے گی
16:42اللہ اکبر
16:43یعنی
16:43اس کی مرضی کے مطابق
16:44بارش ہونا شروع ہوگی
16:45مرضی کے مطابق
16:46سبزہ ہوگنا شروع ہو جائے گا
16:47اللہ
16:48اور لوگوں کو کہے گا
16:49دیکھیں
16:49میں نے ایسا کر دیا
16:50اسی طرح
16:52اس کے پاس
16:53یہاں تک
16:53طاقت ہوگی
16:54کہ مردے کو
16:55زندہ کر سکے گا
16:55اللہ
16:56اور حدیث مبارکہ میں
16:57یہاں تاکہتا ہے
16:58کہ جب یہ
16:59جاتا
17:00ہر جگہ پر
17:01جا سکے گا
17:02اور
17:02اتنی
17:03اس کی صورت ہوگی
17:04کہ یعنی
17:05اس کی سواری جو ہے
17:06وہ
17:07پلک جپکنے میں
17:08کہاں کے
17:08کہاں پہنچ جائے گی
17:10اور
17:10اس کی سواری کا
17:11روایت میں
17:12اگرچہ وہ
17:13چونکہ
17:13میں سمجھتا ہوں
17:14شاید نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:15نے سمجھانے کے لیے
17:16لفظ حیمار کا استعمال فرمایا
17:18گھدے کا
17:18کہ اس کی سواری ہوگی
17:20اور ایسی سواری ہوگی
17:21کہ اس کے دو کانوں کے درمیان
17:22کا جو فاصلہ ہے
17:23وہ
17:24چالیس ہاتھ کا ہوگا
17:25یعنی
17:26اتنا
17:26لمبا ہوگا
17:27آج ہم
17:28جو
17:28پلین وغیرہ ہیں
17:29ان کے ذریعے
17:30کوئی بات سمجھ سکتے ہیں
17:31تو
17:31یعنی
17:33اس کے پاس
17:33ایسی سواری ہوگی
17:34کہ وہ
17:35آنکھ
17:35جبکنے میں
17:36کسی جگہ پر
17:37دوسری جگہ پر
17:37جا چکی ہو چکی
17:38جس کا
17:39سپر سونک
17:40آج کال
17:40ہم استعمال کرتے ہیں
17:41وہ
17:41ایک دم سے
17:42آ چکے
17:42بلکہ وہ
17:43ٹکنالوجی تو
17:43آگی
17:44سپر سونک
17:44کہ آپ
17:45میزائل ٹکنالوجی
17:45دیکھیں
17:46ایک سیکنڈ میں
17:46بٹن دپتا ہے
17:47یہ مدینہ تیبہ میں
17:50اور مکہ تل مکرمہ میں
17:51داخل نہیں ہو پائے گا
17:52مدینہ تیبہ کے باہر
17:53جب ٹھہرے گا
17:54تو
17:54مدینہ تیبہ کی جو
17:56اہل ایمان لوگ ہوں گے
17:57ان میں سے ایک بندہ
17:58اس کے پاس جائے گا
17:59اور جا کے
18:00اس کو
18:00کہے گا
18:01کہ میں
18:02خدا ہوں
18:03اور اس طرح کا
18:04دعویٰ کرے گا
18:05وہ کہے گا
18:05کہ میں
18:06آپ کو کیسے مان لوں
18:08مجھے تو
18:09آپ دجال نظر آ رہے ہیں
18:10آپ کی نشانیاں
18:10وہ کہتا ہے
18:10نہیں میں اگر آپ کو
18:11مار کے زندہ کر دوں
18:13تو پھر مانو
18:13کہ اس نے کہا
18:14مانوں گا
18:15کر کے دکھاؤ
18:15وہ اس کو قتل کرے گا
18:17قتل کرنے کے بعد
18:17دوبارہ زندہ کرے گا
18:18کہا دیکھو
18:19اس نے کہا
18:19اب میرا ایمان
18:20اس سے بھی بہت زیادہ
18:21مضبوط ہو گیا
18:21کہ تو ہی دجال ہے
18:23تو ہی دجال ہے
18:24کیونکہ نبی کریم
18:25صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:26فرمایا تھا
18:26کہ وہ مردے کو بھی
18:27زندہ کرے گا
18:28اس کا مطلب یہ ہے
18:29کہ اتنی طاقت
18:30اس کے پاس ہوگی
18:31یعنی سفر بڑی تیزی سے
18:32کر سکے گا
18:33مردوں کو زندہ کر سکے گا
18:35اور پھر اس کے ساتھ
18:36فصلوں کو اگا سکے گا
18:38بارشوں کو نازل کر سکے گا
18:39اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:41نے ایک روایت میں یہ فرمایا
18:42کہ اس کے ساتھ
18:42جنت اور دوزق ہوگی
18:44اور جو اس کی دوزق ہوگی
18:45وہ اصل میں جنت ہوگی
18:46اور جو اس کی جنت ہوگی
18:56دیا جائے گا
18:57لیکن اہل ایمان جو ہیں
18:59اپنی ایمانی طاقت سے
19:00پہچان لیں گے
19:01کہ یہ دجال ہے
19:02اور اس کے فتنے سے
19:03محفوظ رہیں گے
19:04پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:05نے محفوظ رہنے کے
19:07اس سے طریقے بھی
19:08ارشاد فرمائے
19:08کہ آپ نے اس سے
19:09کیسے محفوظ رہنا ہے
19:10اس کا مطلب یہ ہوا
19:12کہ کسی شخص کے
19:13اختیارات کو دیکھتے ہوئے
19:16یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
19:17نے ہمارے پاس
19:18جو اپنی
19:20احادیث مبارکہ پہنچائی
19:21حضور کے ذریعے
19:22اب تک پہنچی
19:22وہ بالکل کلیر ہے
19:24کہ ہم نے
19:25کسی شخص کے
19:25ہوا میں اڑنے سے
19:27آگ میں بیٹھنے سے
19:28یا پانی پر چلنے سے
19:30اس کے طاقتور ہونے کا
19:32یا راہ راست پر ہونے کا
19:33اندازہ نہیں لگانا
19:34بارکہ اس کا
19:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:36کی اتباع کے مطابق ہونا
19:37اور اللہ کی بندگی
19:38اور فرمبرداری کے مطابق ہونے پر
19:40اس کے حق کا ہونے کا
19:42اندازہ لگانا ہے
19:42کہ وہ حق پر ہے
19:43یا نہیں ہے
19:44کیونکہ
19:44اگر تو وہ اللہ کا بندہ ہے
19:46تو اللہ کی بندگی
19:47کرنے والا ہوگا
19:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:49کا امتی ہے
19:49تو حضور کی اطاعت
19:50اور فرمبرداری
19:51کرنے والا ہوگا
19:51تو پتہ چلے گا
19:52کہ یہ حق پر ہے
19:53ورنہ
19:54یہ جو ظاہری چیزیں ہیں
19:55یہ ہمیں صوفیانے
19:56بہلے سے سکھا دیں
19:57اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
19:58کی تعلیمات سے
19:59ہم تک پہنچ گئیں
20:00کہ کسی کی یہ
20:01ظاہری چیزوں کو
20:02دیکھتے ہوئے
20:03یہ نہیں سمجھ لینا
20:04کہ وہ بہت پہنچی ہوئی
20:05شخصیت ہے
20:06بلکہ اس کے کریکٹر
20:07کو دیکھنا
20:07اس کے کردار کو دیکھنا
20:08اس کے عمل کو دیکھنا
20:09اور پھر دیکھنا
20:10کہ کیا یہ بندہ
20:11اس پوزیشن میں ہے
20:12کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
20:14کا امت کیا لاسکیں
20:15تب جو ہے
20:16وہ راہ راست پہ ہوگا
20:18ورنہ وہ راہ راست پہ
20:19نہیں ہوگا
20:20آپ کی بات سے
20:21ڈاکس صاحب
20:21ایک بات اور بھی
20:22کلیر ہو جاتی ہے
20:22کہ اہد موجود میں بھی
20:23اگر کسی
20:24کسی بھی حوالے سے
20:26آپ کسی بھی جگہ
20:27بہت غیر معمولی
20:29اختیار دیکھیں
20:30اقتدار دیکھیں
20:30اور آپ کو سمجھ آئے
20:31کہ شاید دنیا
20:32کسی بندے کے سامنے
20:33یا لوگوں کے سامنے
20:34یا جمعیت کے سامنے
20:35بے بس ہے
20:35تو یہ ذہن میں رکھیں
20:36کہ یہ ضروری نہیں ہے
20:37یہ فارمولا نہیں ہو سکتا
20:38کہ وہ واقعتاً
20:39حق پہ ہوگا
20:40تو پھر ہی
20:40اسے قوت اور اختیار
20:41حاصل ہوگا
20:42یہاں قوت اور اختیار
20:43کے بہت سارے
20:44ایسے مظاہرے دنیا
20:45نے دیکھے ہیں
20:46لیکن بہرحال
20:46وہ باطل ہی ٹھہرے
20:47حق ہی ہمیشہ غالب آیا
20:49پیر صاحب کبلا
20:50دجال کے ساتھیوں کے بارے میں
20:52اس کے پیروکاروں کے بارے میں
20:53جو فالورز ہیں
20:54اس کے بارے میں بھی
20:55ہمیں روایات میں
20:56کافی ساری تفاصیل
20:57ملتی ہیں
20:57آپ اس بارے میں
20:58کیا فرمائیے گا
20:59دیکھیں
21:00چونکہ
21:01جب اس کو
21:02غیرممولی طاقت بھی ملی
21:03اور لوگوں کا
21:04اس کے ساتھ
21:06اس کی پیروی میں
21:08چلنا بھی ملا
21:08اور پھر
21:10اس کے یہ
21:11تھوڑے مختصر دورانیے میں
21:12چالیس دن کے دورانیے میں
21:14اتنے لوگوں کا
21:15اس کے ساتھ ہونا
21:16اور اس بر اس بات کا
21:18یقین بھی رکھنا
21:19کہ یہ بندوں کو
21:20مارتا بھی ہے
21:21بندوں کو
21:21زندہ بھی کرتا ہے
21:22اور اس کو
21:23خدا بھی مان رہے ہیں
21:24اب ان کے
21:25ہر دور میں
21:27ہر کسی کے ساتھ
21:28فیرون ہو
21:29نمرود ہو
21:30یقیناً
21:30ان کے پیروکار
21:31تو ان کے ساتھ ہیں
21:32جس طرح
21:33کہ حق والوں کے ساتھ
21:34ایمان والے چلتے ہیں
21:35اسی طرح
21:36باطر والوں کے ساتھ
21:37کفر چلتا ہے
21:38اور یہودو
21:40نسارہ کا
21:40اس کے ساتھ
21:41اس کے آج بھی
21:42اس کے انتظار میں
21:43ان کی کتابوں میں
21:44یہ بات
21:44موجود ہے
21:45تو اس کے
21:46جو فالور ہیں
21:48یہ جو تیس
21:48کذاب ہیں
21:49جنہوں نے
21:49نبوت کا دعویٰ کر دیا
21:50جس طرح
21:51کہ مفتی آمد
21:52یارخہ نیمی صاحب
21:53کی وہ
21:54روایتہ بھی
21:54ڈالٹ صاحب نے
21:55بیان بھی فرمائی ہے
21:56کہ آپ نے فرمایا
21:58کہ وہ لوگ
21:59جو اس کی
21:59فکر پر ہیں
22:00تو اس کے وہ
22:01فالور ہیں
22:02اس کے پیروکار ہیں
22:03اور آج بھی
22:04اگر وہ
22:04دجالی
22:05کیفیت
22:06اور رکھتے ہیں
22:07تو وہ
22:08اسی کی سمت جاتے ہیں
22:09اور اس دور میں
22:10جو اس کے ساتھ
22:11چلنے والے
22:12لوگ ہوں گے
22:13تو یقیناً
22:14ان کی جو
22:14کیفیت ہے
22:15وہ اس کی
22:16تعلیمات
22:17اور اس کو ہی
22:18خدا مان رہے ہوں گے
22:19اور جب وہ
22:20اس کو خدا مان رہے ہیں
22:21تو ان کا کفر
22:22تو واضح ہے
22:23اس میں تو کسی عمر
22:24کا کوئی شک
22:24کوئی شبہ نہیں رہ جاتا
22:25کہ وہ
22:26جو کفر اس کا ہے
22:28اسی کے کفر پر وہ ہیں
22:30اور وہ لوگوں کو بھی
22:31پھر ایمان والوں کو
22:32جو ہے
22:33وہ تہہ تیک کریں گے
22:34اور لوگوں تک
22:36جو ہے
22:37حق کو ہٹائیں گے
22:38اور باطل کا غلبہ
22:39ان پر لے کر آئیں گے
22:41اور اس کے جو
22:42فالور ہیں
22:43اس کے جو پیروکار ہیں
22:44وہ اس کی
22:45تمام تر روایتوں کو
22:46مدن نظر رکھتے ہوئے
22:48چلیں گے
22:48اور اس کی روایتوں پر ہی
22:50کار بند رہیں گے
22:51بالکل ٹھیک
22:51ڈاک سب کتنا ایک
22:53اس میں
22:54اس کا عرصے کے بارے میں بھی
22:57بیان کیا جاتا ہے
22:58کہ کتنا عرصہ
22:59یہ زمین پر رہے گا
23:01اور جو جو کام
23:02یہ اس عرصے میں کرے گا
23:07پیر صاحب کی ابنہ میں بھی
23:08ایک دورانیہ ارشاد فرمایا
23:09تو یہ اتنے ہی دن ہیں
23:11اس سے الگ ہیں
23:12یا یہی موجودہ
23:14ہمارے جس طرح کے دن ہیں
23:15چالیس
23:15جس طرح بھی ذکر فرمائے گا
23:17اسی طرح کے دن ہیں
23:17یا اس کو ہم کسی اور طریقے سے سمجھیں گے
23:19جی
23:20سب سے بے اس میں
23:21ایک تو میں پیر صاحب کی بات میں
23:23تھوڑا سا اضافہ کروں
23:24کہ اس کے اکثر پیروکار
23:26جو ہیں وہ یہود ہوں گے
23:28رائٹ
23:28اور بلکہ روایات میں آتا ہے
23:30ستر ہزار یہود خوراسان کی
23:32اسفہان کے علاقے
23:33جو اس وقت ایران میں علاقہ ہے
23:35سینٹرل ایشیا کے بالکل ساتھ
23:36ستر ہزار یہودی
23:38وہاں سے پہلے اس کے ساتھ شامل ہوں گے
23:41اور پھر باقی جو ہے وہ شامل ہوتے رہیں گے
23:43اور اس کے ساتھ
23:44یہاں تک حدیث میں آتا ہے
23:45کہ جب اس کے خلاف
23:46حضرت امام مہدی
23:47اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
23:48اس کے ساتھ مقابلہ کریں گے
23:50تو اس کے پیروکار درختوں کے پیچھے چھپیں گے
23:52اور درخت بول کے کہے گا
23:55کہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے
23:56اس کو تم قتل کر دو
23:57اللہ وکہ
23:58یعنی اس کا مطلب ہے
23:59کہ اس کے پیروکاروں کی
24:00اکثریت اداد جو ہے وہ یہود ہوگی
24:02پھر ایک روایت میں
24:03دیہاتیوں کا ذکر آیا
24:04میرے آعراب
24:05کہ اس کے پیروکاروں کی اکثر تعداد
24:07جو ہے وہ آراب ہوگی
24:08یعنی دیہاتی لوگ ہوں گے
24:09بدو آراب
24:10ہاں جی ہیں
24:11وہ لوگ جو ہے وہ
24:12ان کے پیروکار ہوں گے
24:14تو اس سے ہمیں پتا چلتا ہے
24:15کہ ان کے پیروکار جو ہے
24:16وہ کس طرح کے
24:17زیادہ تر وہ ہوں گے
24:19جو
24:19ڈائریکٹ یہودی ہیں
24:21یا ان سے متاثر ہیں
24:23کسی طریقے سے
24:23وہ بہت جلدی جو ہے
24:25وہ ان کو اپنے
24:26قبضے میں لے لے گا
24:27اور ان کے ساتھ متاثر ہو کر
24:28ان کے ساتھ شامل ہو جائیں گے
24:29ان کی تعداد کے بارے میں
24:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:33کتنے دن تک
24:35وہ اپنی
24:37ان فریبکاریوں میں
24:38مبتلا رہے گا
24:38اور لوگوں کو مبتلا کرے گا
24:40اس کے والے نے
24:41حضور صلی اللہ علیہ وسلم
24:41نے چالیس دن کا لفظ
24:42استعمال فرمایا
24:43اس میں حضور نے ارشاد فرمایا
24:45کہ وہ چالیس دن ہوں گے
24:47ان میں ایک دن
24:48ایک سال کا ہوگا
24:49اوہوہوہوہ
24:50ایک دن
24:52ایک مہینے کا ہوگا
24:53ایک دن
24:54ایک ہفتے کا ہوگا
24:55اور باقی دن جو ہیں
24:57وہ تمہارے عام دنوں کی طلاح ہوں گے
24:58اب صحابہ اکرام بڑے حیران ہوئے
25:00کہ یا رسول اللہ
25:01ایک دن ایک سال کا ہوگا
25:03اب اس میں
25:04بعض لوگوں نے
25:05یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے
25:08یا اس حدیث کو
25:09یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے
25:11کہ وہ چونکہ
25:12بہت پریشان کن دن ہوگا
25:13قتل و غارت بہت ہوگی
25:15تکلیفیں بہت ہوگی
25:16اس وجہ سے لوگوں کو
25:17بہت بھاری لگے گا
25:18جس طرح کوئی چیز
25:19بہت زیادہ بھاری ہوتی
25:20تو ایسا لگتا ہے
25:21کہ جائے بہت لمبی ہوگی
25:22آج
25:22وہ مسیبت کا
25:24وقت کٹنے میں نہیں آتا
25:25جی جی جی
25:25تو وہ کہتے ہیں
25:26کہ وہ اس حوالے سے لمبا ہوگا
25:27لیکن
25:28جو صحابہ اکرام کا
25:29اگلہ
25:30کوئیشن ایک اور حدیث میں ہے
25:31وہ اس کو کلیر کر دیتا ہے
25:32شخصہ بگرہ بھی اجازت دیں
25:33تو ہم ٹھیک یہاں سے
25:35جڑیں وقفے کے بعد
25:35تاکہ یہ بات پوری سراحت سے
25:37ون گو میں
25:37ہمارے ناظرین تک پہنچ جائے
25:39ناظرین ایک مختصر سا وقفہ
25:40ویلکم بیک ناظرین
25:43آپ کا خیر مقدم پروگرام
25:44روشنی سب کے لیے
25:45داتا کی نگری لاہور سے
25:46ایئر وائی کیو ٹی وی پر
25:47بہت دلچسپ
25:48اور معلومات
25:49افضاء آج کے ہمارا پروگرام ہے
25:50ڈاکٹر انفاناللہ
25:52سیفی صاحب سے
25:52ہم بات کر رہے تھے
25:53جب وقفے میں ہم گئے
25:54تو میں چاہتا ہوں
25:55ٹھیک وہیں سے جڑے
25:55عرصہ ہم ڈسکس کر رہے تھے
25:57ڈاکٹر صاحب آپ نے
25:58حضور علیہ السلام کی
25:59حدیث شریف کی
25:59روایت میں
26:00اور صاحبہ اکرام کی
26:01ایک دوسری کوٹیشن آب
26:02جی میں عرض کرنے لگا تھا
26:03کہ بعض جو لوگ ہیں
26:04وہ یہ کہتے ہیں
26:06کہ یہ وہ دن چونکہ
26:07بہت زیادہ مسائب پر
26:08مشتمل ہوگا
26:09اور تکلیفیں بہت ہوگی
26:10اس لئے لگے گا
26:10کہ وہ کٹ نہیں رہا
26:12اور دن مکمل ہی نہیں ہونے میں آ رہا
26:13ہوگا دن اتنے
26:14لیکن حدیث مبارکہ میں
26:16ایک اور حدیث میں
26:17جب یہ حضور نے
26:18ارشاد فرمایا
26:19تو ایک صاحبی نے عرض کیا
26:20یا رسول اللہ
26:20اس دن نمازوں کا کیا بنے گا
26:22یعنی آپ کہہ رہے ہیں
26:24کہ وہ دن جو ہے
26:25وہ ایک سال کا
26:26مطلب ہوگا
26:27ایک دن جو ہے
26:27وہ ایک سال کے برابر ہوگا
26:29تو اس دن
26:29پھر ہم نمازوں کا کیا کریں گے
26:31تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:33نے وضاحت فرمائی
26:34آپ نے فرمایا
26:35کہ اگر
26:36تمہیں وہ ٹائم ملے
26:38تو تم اپنی نمازوں کو
26:40اپنے وقت کے حساب سے
26:42اندازے سے پڑھ لینا
26:43تو اس کا مطلب یہ ہوا
26:45کہ ٹائم اتنا ہی ہوگا
26:47تم نے دیکھنا ہے
26:48کہ زہر سے اثر تک
26:49کتنا ٹائم ہوتا ہے
26:49اثر سے مغرب اتنا
26:50اور مغرب سے عشاء اتنا
26:51تو اتنا اتنا وقفہ راہ کے
26:53نمازیں تم نے ادا کر لینی ہے
26:54اسی حدیث مبارکہ کو
26:56سامنے رکھ کے
26:57ہمارے فقہہ نے یہ فتوہ دیا ہے
26:59کہ وہ دنیا کے علاقے
27:00جہاں چھے چھے مہینے
27:01سورج نہیں نکلتا
27:02یا نکلتا ہے
27:03تو دن ہی رہتا ہے
27:04رات نہیں آتی
27:05یا رات آتی
27:06تو فوراں ہی
27:07پھر مغرب کے بعد
27:07دوبارہ سورج تلو ہو جاتا ہے
27:08وہاں جو نمازیں ہوں گی
27:10یا روزیں ہوں گے
27:11وہ اندازے کے مطابق ہوں گے
27:12اس حدیث مبارکہ کو
27:13سامنے رکھتے ہوئے
27:14تو اس سے پتا چلتا ہے
27:15کہ وہ واقعہ تن
27:16یہ ایسا ہوگا
27:17جس طرح نبی کریم
27:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:19نے ارشاد فرمایا
27:21اور وہ
27:23اپنے جو معاملات ہیں
27:24جس طرح
27:25لوگوں کو
27:26یعنی قتل کرے گا
27:27جو اس کی بات نہیں مانے گا
27:29بستیوں کی بستیاں
27:30اجاڑ دے گا
27:31اور ان کو
27:31تباہ کرے گا
27:32جو اہل ایمان ہوں گے
27:33وہ ایک
27:34جو پہاڑ ہے
27:35ایک وادی ہے
27:36وہاں پر چلے جائیں گے
27:37یہ وہاں پر پہنچے گا
27:38لیکن آگے
27:39بڑھ نہیں پائے گا
27:40وہ جس اہل ایمان
27:41کا ذکر تھا
27:42جس کو اس نے قتل کیا تھا
27:43اور دوبارہ زندہ کیا تھا
27:44اس کو دوبارہ
27:45قتل کرنے کی کوشش کرے گا
27:46لیکن اللہ کریم
27:47اس کے جسم کو
27:47ایسی مضبوطی اتا فرمائے گا
27:49پھر دوبارہ
27:49اس کو قتل نہیں کر پائے گا
27:51تو یہ فتن و فساد
27:52برپا کرتا کرتا
27:53جب اس جگہ پر پہنچے گا
27:54تو پھر اللہ تبارک بطالہ
27:56اس وقت
27:56حضرت عیسیٰ علیہ السلام
27:58کا ظہور ہوگا
27:59اور امام مہدی
28:00اس وقت
28:00تشریف لا چکے ہوں گے
28:01اور جو
28:02دمشق ہے
28:03شام
28:03دمشق کی جامعہ
28:04مسجد میں
28:04وہاں پر حضرت عیمام مہدی
28:06وہاں پر جلوہ فرما ہوں گے
28:08اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
28:10اوپر سے آپ تشریف لائیں گے
28:11اور
28:12دو فرشتوں کے اوپر
28:14اپنا ہاتھ رکھا ہوا ہوگا
28:15اور وہاں پر تشریف لائیں گے
28:17اور نماز کا وقت ہو گئے
28:26اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:28نے اس پر اظہار فخر بھی فرمایا
28:30پھر اس کے بعد
28:31اس کے ساتھ جنگ ہوگی
28:32اور پھر ان کو
28:33دلکل مکمل طور پر ختم کیا جائے گا
28:37اور جس طرح میں نے ارز کیا تھا
28:39کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:40نے فرمایا
28:41اللہ کریم اہل حق کو غلبہ اتا فرمائے گا
28:43اور
28:43جو ہے وہ
28:45ہر ایک درخت
28:46ہر ایک پتھر
28:47ایک جگہ بول کے بتائے گی
28:49کہ میرے پیچھے
28:50یہودی چھپا ہوا ہے
28:51اور اس کو قتل کر دو
28:52سوائے ایک درخت کے
28:53اور اس کا نام غرقد ہے
28:54وہ نہیں بتائے گا
28:56اور اس وجہ سے
28:57وہ یہود جو ہے
28:58وہ اس درخت کو
28:59قصرت کے ساتھ لگا رہے ہیں
29:01آئے آئے آئے
29:02اور آپ ابھی بھی
29:02اگر سرچ کریں گے
29:03تو آپ کو پتا چلے گا
29:04کہ قصرت کے ساتھ
29:05اس درخت کو کاش کر رہے ہیں
29:07تاکہ جب وہ دجال آئے
29:08تو ہماری حفاظت کے لیے
29:09اجیان چھپنے والا سلسلہ
29:10بہت اچھے
29:13تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:15نے بڑی کلیریٹی کے ساتھ
29:16اس فتنے سے
29:17ہمیں آگاہ فرمایا ہے
29:19اور اس کی ساری تفصیلات
29:21ہمیں ارشاد فرمائی
29:22بہت شکریہ
29:22پیر سب قبلہ
29:23ابتدا سے ان لمحوں تک
29:25جو کچھ ہم بیان کر سکے
29:27وہ ہم نے بیان کیا ہے
29:29اب سوال یہ ہے
29:30کہ ان ساری معلومات
29:32کو سامنے رکھتے ہوئے
29:33اہدے موجود میں
29:34ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں
29:36ہمیں آج یہاں سے
29:39پیغام کیا دینا ہے
29:40آپ کی ذریعے
29:41پوری دنیا کو
29:42ظاہر ہے ابھی دجال
29:43جس کی ہم بات کر رہے ہیں
29:44وہ ظاہر نہیں ہوا
29:45ابھی قربے قیامت کا
29:47وہ دور نہیں ہے
29:47جس کا ابھی ہم نے ذکر کیا
29:49وہ خاص دجال
29:50جو قیامت کے قریب
29:51جس کا آج ذکر ہے
29:52وہ یہاں نہیں ہے
29:53لیکن ظاہر ہے
29:53ہماری اس عہد میں
29:54کچھ ذمہ داریاں تو ہوں گی
29:56ہماری کچھ لائیبیلٹیز بھی ہوں گی
29:57ہمیں کیسے
30:06اور طرزِ عمل کیسے اختیار کرنا ہے
30:08میں چاہتا ہوں
30:08پیغام کی صورت میں
30:09ایک ہماری صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:11دجالی فتنے سے بچنے کے لیے
30:14سورہ کحف کی پہلی دس آیات کا
30:16حکم ارشاد فرمایا
30:18صحیح
30:18ان کی تلاوت کی جائے
30:19مطلب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
30:22کا سمجھانے کا یہ ہے
30:23کہ جو لوگ قرآن سے جڑے رہیں گے
30:25اور ایمان سے وبستہ رہیں گے
30:27آج بھی اور اس وقت بھی
30:30وہ دجال سے بھی
30:32محفوظ رہیں گے
30:33دجالی فتنے سے بھی
30:34محفوظ رہیں گے
30:35بلکل ٹھیک
30:35آج اور فیام میں
30:37جیسا کہ ہم کہہ دیتے ہیں
30:38کہ باس جی دیکھیں
30:39قیامت آنے والی
30:40یہ کام ہو گیا
30:40تو قیامت آنے والی
30:41یہ کام ہوا تو دجال ہے
30:43یہ کام ہوا تو فلاں ہے
30:44ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے
30:47آج کی یہ ٹکنالوجی
30:50جہاں تک مرضی پہنچ جائے
30:52یہ تمام چیزیں استعمال کی ہیں
30:54دجال کا آنا
30:57قیامت کا آنا
30:58یہ ہم کہہ سکتے ہیں
30:59کہ یہ اس کا پیش خیمہ ضرور ہے
31:01بلکل ٹھیک
31:02قیمتی بات
31:03اس کا پیش خیمہ ضرور ہے
31:05کہ چونکہ اس کا
31:06اس کی تعلیمات
31:07اس کی فکر یہ ہوگی
31:08اور اس فکر میں آن
31:10یہ کام ہو رہے ہیں
31:11اور جیسا کہ وہ
31:13یہود میں سے ہے
31:14اور یہود آج بھی
31:15اس کے لیے
31:16یہ جتنے کام کر رہے ہیں
31:18وہ اس عمر پر ہیں
31:20کہ وہ اس کی
31:21جو چیزیں ہوں گی
31:23اور دیکھیں
31:23جس طرح ٹکنالوجی عام ہے
31:25اس طرح اس کو بھی
31:26اپنی یہود کو بھی
31:28اپنی تعلیمات عام کرنے کے
31:29وفر وسائل حاصل ہیں
31:31جس طرح ہم
31:33قرآن و سنت کا پیغام دیتے ہیں
31:34تو وہ جسنا
31:35ڈاگٹسان نے فرمایا
31:36کہ وہ غرکت کا درخت لگا رہے ہیں
31:38تاکہ یہ ہمارے
31:39استعمال میں آ سکے
31:41اور اس سے ہماری بچت ہو سکے
31:43اس لیے ہم آج
31:44قرآن و سنت کے پیغام کے ساتھ
31:46جڑے رہیں
31:47کہ مصداق بن کر
31:51اپنے زندگیوں کو گزاریں
31:53اور قرآن و سنت کے جامعے کے ساتھ
31:56اپنے آپ کو ہم
31:57بابستہ رکھیں
31:58اور اس میں ہوگا کیا
31:59کہ آج بھی دجالی فتنوں سے
32:01محفوظ رہیں گے
32:02بلکل ٹھیک
32:03دیکھیں جب بھی
32:04وہ جنگی امامہ سے آپ دیکھ لیں
32:06جو اہل ایمان تھے
32:08انہی نے مقابلہ کیا ہے
32:09اور ان لوگوں کو ہی فتح رہی ہے
32:11اور آج بھی جو لوگ
32:13تاجدار ختم نبوت
32:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:17اور نبی کریم علیہ السلام کی
32:19اتباع حضور کی محبت
32:21حضور کی غلامی
32:22صحابہ اہلِ بیعتِ اطحار
32:23علماء
32:24اولیاء فقہاء کے ساتھ
32:25جڑے ہوئے ہیں
32:26وہ لوگ ہمیشہ کامیاب رہیں گے
32:28اور قیامت تک
32:29انہی لوگوں کی کامیابی ہے
32:31کہ جو
32:32مدینہ تن نور سے
32:33وابستہ رہیں گے
32:34تجال مدینہ میں نہیں آسکے گا
32:37تو مدینے والے کی
32:38محبت والوں کو بھی
32:39اس کا نقصان نہیں ہوگا
32:41بہت عالی
32:41بہت اچھا خوبصورت پیغام
32:43ڈاکس اب کیسے
32:44سم اپ کیجئے گا
32:45آج کے سارے پروگرام کو
32:46سارے گفتگو کو
32:48سارے احوال کو
32:49پیغام کی صورت میں
32:50آپ آج کے پروگرام میں
32:52کیسے نشر کرتے ہیں
32:53ایک تو
32:54پیر صاحب نے
32:56سورہِ قحف کی طرف
32:56اشارہ کیا ہے
32:58سورہِ قحف کی پہلی
32:59دس آیات کو
33:00یاد کر لیا جائے
33:01زبانی
33:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:05کی حدیث سے جو سبق ملتا ہے
33:06سورہِ قحف کے ساتھ
33:07ایک مناسبت بھی ہے
33:08کہ جس طرح
33:09صحابے قحف
33:10اپنے ایمان کو
33:11بچانے کے لیے
33:12غار میں بھی چل گئے تھے
33:14لیکن انہوں نے
33:14ایمان نہیں جانے دیا تھا
33:15تو
33:15یہ ہمیں ایک
33:17نصیحت بھی ہے
33:19کہ تمہیں یہ بات
33:20یاد رکھنی چاہیے
33:21کہ ایمان کو
33:21ہم نے کسی صورت میں
33:22بھی نہیں آتے ہیں
33:23اپنے ہاتھ سے جانے دینا
33:24چاہے جو کچھ بھی ہو جائے
33:25ایک بات
33:27دوسرا
33:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:29کی جو دعائیں ہیں
33:30مسنون دعائیں
33:32اور استعازات
33:34نبی ہیں
33:34اس میں
33:35کسرت کے ساتھ
33:37حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:38نے
33:38فتنہ دجال سے پناہ مائی
33:40اللہم انی اعوذ بکا
33:42من فتنة المسیح
33:43دجال
33:44حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:45نے باقاعدہ
33:46نماز میں
33:47اور اس کے علاوہ
33:48مختلف دعاؤں میں
33:49حضور علیہ السلام
33:50نے اس فتنہ سے بچنے کے لیے
33:52اللہ کی بارگاہ میں گزارش کی ہے
33:53تو ہمیں بھی
33:54یہ اپنی دعاؤں کا
33:56حصہ بلان لینا چاہیے
33:57یعنی دجال کے فتنے سے
33:59محفوظ رہنے کے لیے
34:00اللہ کی بارگاہ میں
34:00گزارش کرتے رہیں
34:01ایک حدیث مبارکہ میں آتا ہے
34:04کہ جو شخص
34:05جمعہ کے روز
34:06سورہ قحف کی تلاوت کرے گا
34:07اللہ کریم اس کو
34:08فتنہ دجال سے محفوظ رکھے گا
34:09جمعہ کے روز
34:11سورہ قحف کی تلاوت کرنا
34:12یا سننا
34:13یہ اللہ کے طرف سے
34:14ایسی برکات نصیب ہوں گی
34:24وابستہ رکھنا چاہیے
34:25جس رفیس صاحب نے
34:26اس بات کا ذکر کیا ہے
34:28اور یہ جتنی چیزیں ہیں
34:29اس وقت
34:30خاص طور پر
34:31اس وقت جو
34:32الہادی فتنے ہیں
34:33ایتیزم کے فتنے ہیں
34:34ہیومینزم کے فتنے ہیں
34:38لبریلزم کے فتنے ہیں
34:40یہ سارے کے سارے
34:41اگر ہم اس کو
34:42پیچھے سے لے کے جائیں
34:44تو یہ سارے کے سارے
34:45یہ دجالی نظام
34:47کو پریزنٹ کرتے ہیں
34:48ریپریزنٹ کرتے ہیں
34:49اور اس کی طرف
34:50لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں
34:52اور اللہ تعالیٰ سے
34:52دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
34:53تو ہمیں ان سب سے
34:55اپنے آپ کو بچا کر
34:56ایمان کو مضبوط رکھنا ہے
34:57اور ہماری جو
34:58ایمانیات سے متعلقہ
34:59جو چیزیں ہیں
35:00اس کے متعلق
35:01آج کے دور کے جو
35:02تقاضے ہیں
35:03ایک پڑے لکھے شخص کو
35:04لوجیکلی ان چیزوں کو
35:07اپنے ذہن میں رکھنا ہے
35:07کیونکہ ہمیں بہت ساری جگہوں پر
35:09لوجیک کے ذریعے
35:10بات کرنے کی ضرورت
35:11محسوس ہوتی ہے
35:12جو قرآن کو نہیں مانتے
35:13جو حدیث کو نہیں مانتے
35:14لوجیکلی ان سے بات کرنے
35:15کی ضرورت ہوتی ہے
35:16تو ایک ایسا شخص
35:17جو نمائندہ ہے
35:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
35:20کا
35:20اس کو جو ہے
35:21وہ ان چیزوں کو
35:21اپنے پیشن رذر رکھنا چاہیے
35:23بہت شکریہ
35:24پیر صاحب قبلہ
35:25آپ ہمیشہ شفقت فرماتے ہیں
35:27سفر کر کے
35:27آپ تشریف لاتی ہیں
35:28اور قیمتی پیغام نشر کرتے ہیں
35:30اللہ آپ کو
35:30سفر اور حضر میں
35:31محفوظ رکھے
35:31ڈاک ساب قبلہ
35:32آپ کا بھی بہت شکریہ
35:33بہت بندہ نوازی
35:34آج کی گفتگو
35:36آپ نے
35:36دجال کے موضوع پر
35:38سنی ہے
35:38اور اس سے یقیناً
35:39آپ کو
35:40فائدہ بھی پہنچا ہوگا
35:41بہت ساری نئے
35:42معلومات کے دریچے
35:44اور
35:44آپ سمجھ لیں کہ
35:46در جو ہیں
35:46وہ واہ ہوئے ہیں
35:47اختتامی کلمات کے طور پر
35:49ابھی پیر صاحب کی
35:50بڑی خوبصورت بات
35:51جس طرح
35:51انہوں نے
35:51سم اپ کرتے ہوئے کہا
35:52کہ مدینہ شریف
35:54وہ سرزمین ہے
35:55جہاں پہ
35:55دجال داخل نہیں ہو سکے گا
35:57تو کیا ہی بہتر ہو
35:58کہ ہم اس شیر کے
35:59مزداد بن جائیں
36:00چاہتے ہو تم اگر
36:02نکھرا ہوا
36:03فردہ کا رنگ
36:04چاہتے ہو تم اگر
36:06نکھرا ہوا
36:07فردہ کا رنگ
36:08سارے عالم پر
36:10چھڑک دو
36:10گمبد خزرہ کا رنگ
36:12سارے عالم پر
36:14چھڑک دو
36:14گمبد خزرہ کا رنگ
36:16گمبد خزرہ کا رنگ
36:18اور ایک دوسری
36:19تمثیل کی صورت میں
36:20ڈاک ساب کی بلا اور پیر صاحب
36:22کہ نازل کر
36:23اب عیسیٰ کو
36:24اب بھیج
36:25خدایہ مہدی کو
36:26اثر حاضر کا بھی
36:28ایک منظر نامہ
36:30دیکھتے جائیے
36:30پھر آپ سے اجازت لے کے
36:32رخصت کے طلبگار ہوں گے
36:33نازل کر
36:34اب عیسیٰ کو
36:35اب بھیج
36:36خدایہ مہدی کو
36:37دیکھ
36:38دجال آزاد ہوئے
36:40اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
36:42اللہ
36:42دیکھ دجال آزاد ہوئے
36:45اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
36:47اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
36:49اللہ رب العزت ہمیں
36:50اس عظیم فتنے سے
36:51اور اہدے موجود کے جتنے فتنے ہیں
36:53اس سے پناہ نصیب فرمائے
36:55ہمیں اپنی رحمت میں
36:56اللہ رب العزت جو ہے
36:58وہ جگہ دے
36:59حضور علیہ السلام کی
37:00توجہات کے سامارات میں
37:02ہمیں اللہ جگہ دے
37:03چھوٹے فتنوں سے
37:04بچنے کی بھی توفیق دے
37:05اور بڑے فتنے سے بچنے کی
37:07ہمیں اللہ سعادت دے
37:08انشاءاللہ
37:09نیکی کی خیر کی
37:10اگلی مجلس کے ساتھ
37:11پھر آپ سے ملاقات ہوگی
37:12اللہ تعالی ہمیں
37:13سہولتیں تقسیم کرنے والا
37:15اور دوسروں کے لیے
37:16ہمیں نافع بنا دے
37:17والسلام علیکم
37:18ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments