Skip to playerSkip to main content
  • 6 hours ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نیہا ککڑ کے پاپ سٹائل کاپی کرنے میں ناکام سوشل میڈیا پر مزاق بن گیا
00:04نیہا ککڑ اور تونی ککڑ کی نئی میوزک ویڈیو کینڈی شاپ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے
00:10جہاں تریف کے بجائے تنقید کی آوازیں زیادہ سنائی دے رہی ہے
00:13پندرہ دسمبر کو جاری ہونے والے اس گانے نے ابتداہی سے آن لائن سارفین کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا
00:19ناکدین کا کہنا ہے کہ گانے کے بول رخص اور مجموعی انداز میں نیا پنکم اور تقرار زیادہ محسوس ہوتی ہے
00:26کئی سارفین نے ویڈیو کو غیر ضروری طور پر اشتیال انگیز قرار دیتے ہوئے یہ الزام بھی آئد کیا کہ اس میں کیپاب سٹائل کی نقالی کی کوشش کی گئی ہے جو قدرتی محسوس نہیں ہوئی
00:36آنس اور بعض اشاروں کو بھی خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ تفسروں میں نیہا ککر پر حد سے زیادہ مختلف دخنے کی کوشش کا الزام لگایا گیا
00:43سوشل میڈیا پر متعدد سارفین نے گانے کو کرنج قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ ٹونی ککر کے گانوں میں الفاظ اور دھنوں کی تقرار اب نمائی ہو چکی ہے
00:52کچھ لوگوں نے ویڈیو کے چند مناظر کو نامناسب کہہ کر یہ سوال بھی اٹھا کہ کیا مقبولیت حاصل کرنے کے لیے فنی میار کو پیچھے چھوڑا جا رہا ہے
01:00تاہم تصویر کا دوسرا رخ بھی موجود ہے
01:03نیہا ککر کے حامیوں کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو نئے تجربات کرنے کا حق ہونا چاہیے اور ہر تخلیق کا سب کو پسند آجانا ضروری نہیں
01:10ان کے مطابق موسیقی میں جدت آزمائی پر تنقید کے بجائے اسے قبول کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے
01:16فی الحال نیہا ککر اور ٹونی ککر کی جانب سے اس رد عمل پر کوئی بازابتہ بیان سامنے نہیں آیا
01:22واضح رہے کہ نیہا ککر ماضی میں کئی سپر ہٹ گانوں کے باعث انڈین میوزک انڈسٹری کی نمائے آواز سمجھی جاتی رہی ہے
01:28مگر حالیہ عرصے میں ان کے گیت اور انداز اکثر سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن جاتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended