Skip to playerSkip to main content
Indian Idol Talent Hunt has been created to find out new Talent in the country. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Indianidol #Talent #Talenthunt #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideos

Category

🗞
News
Transcript
00:00بات کرتے ہیں انڈین آئیڈل کی
00:02انڈین آئیڈل جو ہے ٹیلنٹ کو تلاش کر کے دیتا ہے
00:06سنگر ہوں میوزیشن ہوں
00:08ڈراما ڈریکٹر ہوں
00:09فلم ڈریکٹر ہوں
00:11ایکٹر ہوں
00:12یہی وجہ ہے کہ
00:14بڑی چھوٹی چھوٹی عمر کے بچے
00:16چار سال پانچ سال دس سال کے
00:19اور اس سے بڑی عمروں کے
00:20انڈین آئیڈل میں جو ایسا لیتے ہیں
00:23بڑے بڑے جج جیسے کمار سانوں
00:25الکا یاگنیک
00:26فلم ڈریکٹر میوزیشن بیٹھے ہوتے ہیں
00:29اور اس ٹیلنٹ کو چیک کر رہے ہوتے ہیں
00:32یہی وجہ ہے کہ
00:33آپ کو انڈیا میں جو نیسے نیت
00:35ٹیلنٹ آر فیلڈ میں نظر آتے ہیں
00:37یہ انڈین آئیڈل کا کمال ہے
00:39آگے چل کے ہم جائزہ لیں گے
00:42کہ پاکستان آئیڈل کیوں نہیں ہوتا
00:44اور ہمارے ہاں پاکستان آئیڈل کی جگہ جو ہے
00:47وہ جتنے بھی چینل ہیں
00:49وہ اپنی اپنی رینکنگ کو کیوں
00:51بڑھانے میں لگے ہوں ہیں
00:52اس پر بھی نیکسٹ ویڈیو میں دیکھئے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended