- 5 hours ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen - Topic: Sadaqat o Khairat ke Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Ayesha Veerani
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Ayesha Veerani
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Aum Ism-e-Sikhi Khawati N Dini Ke
00:04Kya Kub Hay Gis Sila
00:09Dini Or Khawati N Dini Or Khawati N
00:15Iaudu Billahi Min Al-Shaytuan Al-Pajim
00:17Bismillah Ar-Rahman Ar-Rahim
00:19Elhamdu Lillahi Lazi
00:21Hadana Lihaza
00:23Wuma Kuna Lina Tadiyya
00:26Lewlan Hadana Loh
00:28So that all the worship of Allah has given us
00:34If Allah has given us to not give us
00:38Then we can do anything else
00:40So that all the worship of Allah
00:43Sayyidul Anbiyah
00:45Imamul Anbiyah
00:46Huzur Jain Alam
00:48Sallallahu Ta'ala Alayhi Wa Alayhi
00:50As-salamu alaykum
00:53Rahmatullahi wa barakatuhu
00:56Jناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
01:00A.R.Y.Q.TV کی یہ ایمان افروس کاوش ہے
01:04جس کا سرنامہ ہے
01:05دین اور خواتین
01:07ہمارا بنیادی مقصد یہی ہے
01:09کہ سنف نازق کو
01:11ہماری بہنوں کو
01:12ماں کو
01:13بیٹھیوں کو
01:13بچھیوں کو
01:14گھروں کی بنیاد
01:16اور اکائی خاتون خانہ
01:18وہ دین سیکھے
01:19جب وہ دیندار ہوگی
01:22دین پہ پریکٹس کرنے والی ہوگی
01:25پریکٹسنگ مسلم
01:26woman ہوگی
01:28تو پھر اس کے زیرے اثر
01:30زیرے تربیت
01:31جو بچے ہیں
01:33یا اس کے siblings ہیں
01:35اس کے چھوٹے ہیں
01:36وہ انہیں
01:37یا اگر وہ کہیں کچھ پڑھا رہی ہے
01:39teacher ہے
01:40استانی ہے
01:40ظاہر مختلف شعبہ
01:42ہائے زندگی میں
01:43خواتین کام کر رہی ہیں
01:45تو وہ دین کی بات کرے گی
01:47اور دین جو ہے جناب
01:48وہ فطری تقاضوں کے این مطابق ہے
01:51تو آپ جہاں جائیں
01:52شریعت متحرہ کی تعلیمات
01:54کو اپنے انداز میں
01:56آسان اور عام فہم انداز میں
01:57بتائیں ضرور
01:58اور خود بھی پریکٹس کریں
01:59تاکہ سامنے والے پہ
02:00گہرہ تاثر پڑے
02:01بات کیا کر رہے ہیں
02:03ہم گزشتہ کئی پروگرام سے
02:05بات کر رہے ہیں
02:05جناب نوافل کے تعلق سے
02:07جو نوافل ہیں
02:10یعنی زائد عمال
02:12اللہ تبارک و تعالی کی رضا
02:14اور اس کی خوشنودی کے لیے
02:16ظاہر ہے ہمیں محنت زیادہ کرنے ہوگی
02:19اور فرائض اور واجبات سے ہٹ کے
02:22بطور زیادتی بھی عمال کیے جانے چاہیے
02:24اللہ کے نبی اور انبیاء اکرام
02:29اور ان کے باتابعین تبہ تابعین
02:31یعنی صحابہ کرام کے باتابعین تبہ تابعین
02:34اور پھر اولیاء اللہ ان سب کا یہی معمول رہا
02:37ہم آج کیا بات کر رہے ہیں
02:39کل سے ہم نے جو بات شروع کی
02:40وہ نفلی صدقات کے تعلق سے کی
02:42نوافل کیا ہیں
02:44اللہ کی رضا کے لیے
02:45اپنی ملکیت سے نکال کے
02:47کوئی چیز کسی دوسرے کو گفت کر دینا
02:50دے دینا
02:50اسے مالک بنا دینا
02:52اب کسی کو آپ رقم دے رہے ہیں
02:54کسی کو کھانا کھلا رہے ہیں
02:56اور کسی کی کسی بھی طریقے سے
02:58مدد کر رہے ہیں
02:59یہ اللہ کی رضا کے لیے جو آپ مدد کر رہے ہیں
03:02یہ اللہ تبارک و تعالی کے یہاں
03:05بڑی محبوب جو ہے
03:07وہ شعہ ہے
03:08اور ہم سب کو اللہ کو راضی کرنا ہے
03:10آج بھی ہم اسی بات کو آگے بڑھائیں گے
03:12اور نفلی صدقے کے فضائل
03:14اور فوائد سے ہی بات کو شروع کریں گے
03:16اور پھر مزید سوالات میرے پاس
03:18صدقہ جاریہ کیا ہوتا ہے
03:20کسی کو رقم دینی ہے
03:21تو کس طرح سے دی جائے
03:23لوگ کھانا کھلا رہے ہوتے ہیں
03:25جناب کیا شریح حکم ہوگا
03:27لائف کالز کے ذریعے آپ شامل بھی ہو سکتے ہیں
03:29ان نمبرز پہ
03:31جو آپ اپنے ٹی وی سیٹس پہ دیکھ رہے ہیں
03:33اے آر وائے کیو ٹی وی
03:34آپ سب کے لیے
03:35شریعت متحرہ کی بنیادی تعلیمات
03:38یعنی سیکھنے اور سکھانے کا یہ عمل جاری رہے
03:40مسلسل کوشہ ہے
03:42اللہ تبارک و تعالی
03:43میرے سب بھائیوں کی
03:44سب بہنوں کی اس کابش کو
03:45اپنی بارگاہ میں
03:46قبول و منظور فرمائیں
03:48آج جو علمات
03:49میری آپ کی
03:49ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:51آن دی سیٹ موجود ہیں
03:52ہماری پہلی عالمہ
03:54ما شاء اللہ
03:55آپ اسکولر ہیں
03:57اور بڑی خوبی کے ساتھ
03:58آسان اور عام فہمانداز میں
04:01شریعت متحرہ کے بنیادی مسائل
04:04اور فضائل
04:05اپنی بہنوں تک پہنچاتی ہیں
04:07اور سیکھتی بھی ہیں
04:08سکھاتی بھی ہیں
04:09پڑھتی بھی ہیں
04:10پڑھاتی بھی ہیں
04:10ہمارے ساتھ عالمہ
04:12صفحہ فاطمہ موجود ہیں
04:14سلام عرض کر رہی ہوں
04:14سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:17صفحہ کیسے ہیں آپ
04:20اللہ کا بڑا کرم
04:21ماشاء اللہ
04:22اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:23اور آپ کے علم و عمل میں
04:24اسی طرح جیسے آپ اخلاص سے
04:26دین مدین کی خدمت کر رہی ہیں
04:28بردگار برکت عطا فرمائیں
04:30میں دعا گو ہوں
04:31اور مقبول بنائے
04:32آپ سب کی ان تمام کعوشوں کو
04:34اپنی بارگاہ میں
04:35ان کے ساتھ موجود ہیں
04:37جناب آپ بھی
04:38بڑا دھیمہ
04:40اور شائستہ لبو لہجہ رکھتی ہیں
04:42اور شریعت متحرہ کی تعلیمات
04:45اپنے انداز میں
04:46لیکن سارے دین
04:47اور جو تعلیمات ہیں
04:49وہ وہی ہیں
04:49سب کا اپنا اپنا انداز ہے
04:50انہیں بھی سلام عرض کرتے ہیں
04:52ویلکم کرتے ہیں
04:53عالمہ
04:53عائشہ ویرانی
04:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:57عائشہ آپ کیسے ہیں
05:00اللہ آپ کو سلامت رکھے
05:02اور علم و عمل میں
05:03اور آپ کے اخلاص میں
05:04برکتیں عطا فرمائیں
05:06اور آپ اسی طرح دین کے خدمت کریں
05:08آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
05:09جناب اس دعا کے ساتھ
05:11کہ پروردگار
05:12ہم سب کو
05:14اپنے دین کی خدمت کرنے کی
05:16توفیق دے
05:16اور اپنی بارگاہ میں
05:17قبول فرمائے
05:18ہمارے حضرت صاحب
05:19ہمارے منٹور
05:20ہمارے بڑے
05:21شیخ الحدیث
05:22استاذ العلماء
05:23مفتی محمد
05:24آسن نوید خان
05:25نیازی صاحب
05:25علیل ہیں
05:26ان کے لیے
05:27آپ سب دعا کیجئے گا
05:29اللہ ان کا سایہ
05:29تعدیر ہمارے سروں پر
05:31سلامت رکھے
05:32سوالات کا سلسلہ
05:33شروع کرتے ہیں
05:34اور علماء
05:34صفحہ فاطمہ
05:35نفلی صدقے کے
05:36فضائل اور فوائد
05:37بیان کیجئے
05:38اللہ رب العزت
05:43نے انسان کو
05:44عبادت کے لیے
05:45پیدا فرمایا
05:46لہذا عبادت
05:47کرنا آسان
05:48بھی بنایا ہے
05:49فرض بھی عبادات
05:50ہیں
05:50واجب بھی ہیں
05:51نفلی عبادات
05:52بھی ہیں
05:52تو اس کا مطلب یہ ہے
05:54کہ اگر ہم
05:55خاص طور پر
05:56صدقے کے ہی
05:56مفہوم کو دیکھ لیں
05:58تو چھوٹے چھوٹے سے
05:59کام جن کو
05:59نارمل ہی
06:00ہم اتنی ویلیو
06:01نہیں دے رہے ہوتے
06:02اور وہ ہمارے
06:03روٹین ورک کے
06:04کام ہوتے ہیں
06:05مثال کے طور پر
06:06کسی کو سلام کرنا
06:07اسی طرح
06:08بلکہ روایت میں
06:09یہ بھی آیا
06:09کہ کسی کا سامان
06:11اس کی سواری تک
06:12اٹھا دینا
06:12اس کو مشکل ہو رہی تھی
06:13اس کی آپ نے
06:14مدد کر دی
06:15اسی طرح کسی کو
06:15نیکی کا پیغام دینا
06:17برائی سے روکنا
06:18یہ وہ چھوٹے چھوٹے سے
06:19امور ہوتے ہیں
06:20جو ہم دن بھر میں
06:21کرتے رہتے ہیں
06:22اور ان کی طرف
06:23بعض اوقات
06:24توجہ بھی نہیں کرتے
06:25لیکن اللہ کے حبیب
06:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:28نے ان کو
06:28صدقے کا درجہ دیا ہے
06:30تو
06:31سب سے پہلے
06:32تو ہماری
06:33یہ بھی ایک ذمہ داری ہے
06:34کہ ہم پھر
06:35نیکی کا کام
06:36جو بھی کر رہے ہیں
06:37یا برائی سے روک رہے ہیں
06:38یا اس طرح کی
06:39چھوٹی چھوٹی چیزیں
06:40پرفارم کر رہے ہیں
06:42جس کا حکم
06:42ہمیں دین اسلام نے دیا ہے
06:44تو اس میں
06:44ہم صدقے کی نیت
06:45کر لیا کریں
06:46تاکہ مالی اعتبار سے
06:48بھی صدقہ دیتے رہیں
06:49اور اس طرح
06:49ہمارے جو دیگر امور ہیں
06:51وہ بھی صدقہ
06:52بن جائیں
06:53اور ان پر بھی
06:54صدقے کا سواب ملے
06:55اللہ رب العزت نے
06:56قرآن کریم ارشاد فرمایا
06:58اللہ دین ینفقونا
07:00اموالہم
07:01باللیلی ونہاری
07:02سرم وعلانیتن
07:04یعنی وہ لوگ
07:05جو اپنے مال کو
07:06خرج کرتے ہیں
07:06اللہ رب العزت کی راہ میں
07:08پوشیدگی کے ساتھ ہوں
07:09یا اعلانیہ طور پر ہوں
07:11بعض اوقات
07:11اعلان کی ضرورت بھی ہوتی ہے
07:13تو اللہ رب العزت
07:14نے دونوں چیزوں
07:14کو یہاں پر جمع فرما دیا
07:16کہ جو پوشیدگی سے
07:17اللہ کی بارگاہ میں
07:18صدقہ کرتے ہیں
07:19اور اعلانیہ کر رہے ہیں
07:21لیکن ان کی نیتیں اچھی ہیں
07:22اس اعلان کے پیچھے
07:24بھی نیت اچھی ہے
07:25تو اللہ رب العزت
07:26نے فرمایا
07:27فَلَا هُمْ عَجْرُهُمْ
07:28عِنْدَ رَبِّهِمْ
07:29وَلَا خَوْفُ نَرَيْهِمْ
07:30وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
07:31یعنی یہ وہ لوگ ہیں
07:33جن کا عجر
07:33اللہ رب العزت
07:34کے پاس محفوظ بھی ہے
07:35اور انہیں کسی قسم کا
07:37کوئی خوف اور غم نہیں ہوگا
07:38دنیا میں بھی
07:39اللہ رب العزت
07:40ان کی بلاؤں کو
07:41ان کی مشکلوں کو
07:42ٹال دے گا
07:43اس صدقے کی برکت سے
07:44عمر میں بھی اضافہ ہوتا ہے
07:46رسک میں برکت ہوتی ہے
07:47اور بے شمار فضائل
07:48جو حدیث پاک میں
07:49بیان بھی کیے گئے
07:50اور اسی طرح
07:51آخرت میں بھی
07:52اللہ رب العزت
07:53ان کو عجر عطا فرمائے گا
07:54حتیٰ کہ آیات مبارکہ میں
07:56ذکر ہوا
07:56کہ یہ وہ لوگ ہیں
07:58جو اللہ کی راہ میں
07:59صدقہ کرتے ہیں
07:59اللہ ہی کے دیئے ہوئے میں سے
08:02تو کوئی جان نہیں جانتی
08:03کہ اللہ رب العزت
08:04نے ان کے لئے آخرت میں
08:05کیا انام پوشیدہ رکھا ہے
08:07اس کا مطلب ہے
08:08کہ یہ
08:09عجر ہم
08:10ان کا عجر
08:11اللہ رب العزت
08:12کے ذمہ کرم پر ہے
08:13اور جب دینے والا
08:15عجر دیتا ہے
08:16اور اللہ رب العزت
08:17اپنی بارگاہ سے
08:18عجر دیتا ہے
08:18تو پھر ظاہر ہے
08:19کہ اس کا حساب
08:20اور شمار ہم نہیں کر سکتے
08:22خود آیت مبارکہ میں
08:23ہی اللہ رب العزت
08:24نے اس کا بھی ذکر فرمایا
08:25کہ تم
08:26جو کچھ بھی
08:27اللہ کی راہ میں
08:34وہ
08:35سات سو
08:36دانے ہوتے ہیں
08:37اور پھر
08:37اللہ رب العزت
08:38نے بیان فرمایا
08:39واللہ
08:39یدعیف
08:40لمیشا
08:41یہ بھی
08:42اللہ رب العزت
08:43کی جو
08:44رحمتیں ہیں
08:45جو وسعتیں ہیں
08:46یہ بھی
08:47ایک لیمیٹیشنز
08:48بیان کر دی گئی ہیں
08:49اس سے بڑھ کر
08:50اللہ رب العزت
08:51جتنا چاہے
08:52عجر عطا فرمائے
08:52اور وہ اس پر قادر ہے
08:54پھر جب وہ
08:55عجر عطا فرماتا ہے
08:56تو حدیث پاک میں آیا
08:57کہ
08:58اس انداز میں
08:59ہوتا ہے
08:59کہ
09:00اللہ کے حبیب
09:01صلی اللہ علیہ وآلہ
09:02وآلہ وسلم
09:02کی بارگاہ میں
09:03ایک شخص
09:03اپنی اونٹنی
09:04کو لے کر حاضر ہوا
09:05اس کی لگام
09:06پکڑی ہوئی تھی
09:07اور
09:08عرض کیا
09:08کہ یہ
09:09میں
09:09اللہ کی راہ میں
09:10صدقہ کرنا چاہتا ہوں
09:11نبی اپاق علیہ
09:12صلی اللہ علیہ وسلم
09:13نے فرمایا
09:13کہ قیامت کے دن
09:15تمہیں سات سو
09:16اونٹنیاں ایسی
09:16دی جائیں گی
09:17اور ان کو بھی
09:18لگام ڈلی ہوئی ہوگی
09:20یعنی وہ بھی
09:20اللہ رب العزت
09:22تمہارے تابع کر دے گا
09:23ان اونٹنیوں کو
09:24اور وہ تمہاری
09:24ملکیت میں ہوں گی
09:26تو یہ بتانا
09:27یہاں مقصود ہے
09:28کہ یہاں پر
09:29آپ جو صدقہ کر رہے
09:30ہوتے ہیں
09:31اللہ رب العزت
09:32اس کی کیفیت
09:33کو بھی جانتا ہے
09:34آپ کی نیتوں
09:35کو بھی جانتا ہے
09:35اور اس کے مطابق
09:37وہ عجر دینے پر
09:38قادر ہے
09:39اور سات سو گناہ
09:40یہ تو ایک لیمٹ ہے
09:41اور اس سے بڑھ کر
09:42جتنا چاہے
09:42اللہ رب العزت
09:43صدقے کا ثواب
09:44عطا فرماتا ہے
09:45تو ہمیں احتمام
09:46کرنا چاہیے
09:46دنیا کے فائدے کے لیے بھی
09:48اور آخری
09:48اخری فائدے کے لیے بھی
09:50جناب
09:50اخری فائدہ تو ہے
09:52یہ وہ جس کو
09:53جتنا چاہے
09:53بڑھا کے ثواب دے
09:55اور پھر
09:56کتنی پیاری بشارت
09:57جو سورہ بقرہ میں
09:58دی جاری ہے
09:59بہن نے
09:59جس کا ذکر بھی کیا
10:01کہ سیدھا سیدھا
10:02اگر ایک دانہ ہے
10:04تو سات سو
10:05یعنی
10:05ون ملٹی پلائے
10:06ویس سیون ہنڈیڈ
10:07ایسا تو
10:07دنیا کے کسی بھی
10:09ہم نے
10:09میتھمیٹیکل
10:10کوششن میں
10:11یا سم میں
10:11یا ملٹی پلیکیشن
10:13کے کسی بھی
10:14رول میں دیکھا ہی نہیں
10:14نہ ایسا
10:15کوئی بینک دے سکتا ہے
10:16نہ اور
10:17کہیں پہ
10:18اتنا زبردست
10:19نفع آپ کو
10:19مل سکتا ہے
10:20اور وہ
10:20بس یہ بس نہیں ہے
10:22جناب
10:22اس سے بہت آگے
10:24اس کی رحمت
10:25جو ہے وہ
10:25بے کرا ہے
10:26تو پروردگار
10:27نوازنے والا ہے
10:28آپ دینا شروع کیجئے
10:29اپنی حیثیت
10:30اپنی استطاعت
10:32کے مطابق
10:33اس موقع پہ
10:34ایک بے شامل کر رہے ہیں
10:35اپنی زبانوں کو
10:36درود پاک سے تر رکھیے
10:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:40السلام علیکم
10:40ورحمت اللہ
10:41دین اور خواتین
10:43میں آپ کا
10:43خیر مقدم کرتی ہوں
10:45ہم بات کر رہے ہیں
10:46نفلی صدقات کے
10:48احکام کے تعلق سے
10:49کیا حکم شریح ہوتا ہے
10:51کون سا صدقہ
10:52کس طرح سے دینا چاہیے
10:54اور
10:55دیگر
10:56تفصیلات
10:57جو آپ جاننا چاہتے ہیں
10:57جناب آگم میں
10:58کال بھی کر سکتے ہیں
11:00اور کال کے ذریعے
11:01ہماری بہنیں
11:02اپنے سبلات
11:02اس پلیٹ فارم تک
11:03پہنچا سکتی ہیں
11:04ایک اسطلاح ہم سنتے ہیں
11:06عالمہ
11:06آئیشہ ویرانی
11:08کے صدقہ جاریہ بن جائے گئی ہے
11:09کوئی بھی بہنیں
11:11کام کر رہی ہوتی ہیں
11:11تو
11:12کہا جاتا ہے
11:13تو صدقہ جاریہ
11:14کسے کہتے ہیں
11:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:18صدقہ جاریہ
11:19اس صدقے
11:20اور نیک کام
11:21کو کہتے ہیں
11:22جس کا ثواب
11:23مڑنے کے بعد
11:24بھی جاری رہتا ہے
11:25یعنی
11:26انسان
11:27اپنی ہی زندگی میں
11:29کوئی کام
11:29کر کے جا رہا ہے
11:31زندہ لوگ
11:32تو اس سے فائدہ
11:33اٹھاتے ہی ہیں
11:34لیکن وہ کام
11:35وہ نیک عمل
11:36اس کے بکشش
11:38کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے
11:39اگر حدیث مبارکہ
11:41کی طرف رجوع کریں
11:42تو نبی اکرم
11:43صلی اللہ علیہ وآلہ
11:44وآلہ وسلم
11:45کا فرمان ہے
11:46کہ انسان کے
11:47مڑنے کے بعد
11:48اس کے تمام
11:49عمال منقطع ہو جاتے ہیں
11:50سوائے تین عمال کے
11:52ایک صدقہ جاریہ
11:54دوسرا نیک اولاد
11:55جو اس کے والدین
11:56کے لیے دعا مغفرت کرے
11:58اور تیسرا وہ علم
11:59جو لوگوں کو
12:00نفع پہنچائے
12:01اب اگر صدقہ جاریہ
12:03کی بات کی جائے
12:03تو اس کی بہت سی
12:04صورتیں ہو سکتی ہیں
12:06مثال کے طور پر
12:07مساجد کی تعمیر
12:08کروانا
12:09اب ضروری نہیں ہے
12:11کہ ہم پوری پوری
12:12مسجدوں کی تعمیر
12:13کروائیں
12:14اس میں تو ظاہرہ
12:15بہت پیسے لگتے ہیں
12:16اگر ہم نے
12:17اتنا بھی
12:18مسجد کی تعمیر
12:19میں حصہ ڈال دیا ہے
12:20کہ اس سے
12:21ایک ایٹی آگئی
12:23اور اس سے
12:24مسجد کی تعمیر
12:25ہو گئی
12:25تو جب تک
12:26مسجد آباد رہے گی
12:27اور وہاں پر
12:28اللہ کا ذکر ہوتا رہے گا
12:30ہمیں صدقہ
12:32کا سباب
12:32ملتا رہے گا
12:33یہ صدقہ
12:34جاریہ ہو گیا
12:34اور صرف
12:36مساجد کی تعمیر
12:37ہی نہیں
12:37اس کے بعد
12:38بھی بہت ساری
12:39ایسی ذمہ داریاں
12:40ہوتی ہیں
12:41جن میں ہم حصہ
12:42لے سکتے ہیں
12:42جیسے مسجدوں میں
12:44کالین لگوانا
12:45پنکھے لگوانا
12:46اے سی لگوانا
12:47یہ ساری
12:48صدقہ جاریہ
12:49کی صورتیں ہیں
12:49کیونکہ
12:50مساجد تو پھر
12:51ہمیشہ کے لیے
12:52قائم اور آباد
12:53ہوتی ہیں
12:53اسی کے ساتھ
12:54مدارس کی
12:56تعمیر میں
12:56حصہ لینا
12:57پھر مدارس کی
12:58تعمیر کے بعد
12:59بھی ایسی بہت
13:00ساری چیزیں ہوتی ہیں
13:01جن میں ہم حصہ
13:02لے سکتے ہیں
13:03جیسے بچوں کے لئے
13:04کتابیں ہو گئیں
13:05قرآن پاک ہو گئے
13:08ڈیسک
13:08اور چیئرز
13:10وغیرہ ہو گئیں
13:11جو ہم
13:11ڈونیشن کے طور پر
13:12دے سکتے ہیں
13:13اور یہ بھی
13:13ہمارے لئے
13:14صدقہ جاریہ
13:15کی صورتیں
13:15بن سکتی ہیں
13:16اسی کے ساتھ
13:17ہسپٹل
13:18کہیں بن رہا ہو
13:19کلینک بن رہا ہو
13:20اس میں
13:20ڈونیشن
13:21دے سکتے ہیں
13:22اور یہ
13:22صدقہ جاریہ
13:23ہو سکتا ہے
13:24پانی کی سبیل
13:25لگوانا
13:25کہیں
13:26پانی کا
13:26کولر لگوانا
13:27چاہے
13:28مسجد ہو
13:28سکولز ہو
13:29مدارس ہو
13:30یہ بھی
13:31ہمارے لئے
13:31صدقہ جاریہ
13:32کی صورت
13:33ہو سکتی ہے
13:33اچھا
13:34حدیث مبارکہ
13:35میں
13:35نیک
13:36اولاد کا
13:37ذکر
13:37ویسے
13:37الگ سے
13:38آیا ہے
13:38لیکن
13:39یہ بھی
13:39بسیکلی
13:40صدقہ جاریہ
13:41ہی ہے
13:41کہ کم از کم
13:43ہم اپنی
13:43اولاد کو
13:44اس طور پر
13:45ٹرین کریں
13:46کہ ہمارے
13:46اس دنیا میں
13:47جانے کے بعد
13:48وہ اتنا
13:49ہمارے لئے
13:49وقت نکال لے
13:50کہ ہمارے لئے
13:51بکشش کی
13:52دعا کر دے
13:53تو یہ بھی
13:54ضروری نہیں ہے
13:55کہ انویسمنٹ
13:55ہم مال کے
13:56ذریعے ہی کریں
13:57یہ بھی
13:57نیک اولاد
13:58بھی ایک
13:59انویسمنٹ
13:59ہے
13:59یہ بھی
14:00ایک ایسا
14:01صدقہ ہے
14:01جو ہمیشہ
14:02ہمارے لئے
14:03جاری اور
14:03ساری رہے گا
14:04اگر وہ
14:04نیک ہے
14:05اور وہ
14:06اگر ہمارے لئے
14:07بکشش
14:07اور مقفرت
14:08کی دعا کرے
14:08اسی کے ساتھ
14:10علم نافع کی
14:11اگر صورتیں
14:12ڈسکس کی جائیں
14:13تو علم نافع
14:14مثال کے طور پر
14:16مجھے نماز
14:17پڑھنے آتی ہے
14:17تو میں نے
14:18کسی کو
14:18نماز پڑھنا
14:19سکھا دیا
14:20بلکل
14:20صحیح طور پر
14:21جس طریقے سے
14:22نماز پڑھی جاتی ہے
14:23تو جب تک
14:24وہ نماز
14:25پڑھے گا
14:26یا پڑھے گی
14:26اس کا ثواب
14:27مجھے ملتا رہے گا
14:28یہ بھی
14:28صدقہ جاریہ
14:29کی ایک صورت ہے
14:30کسی کا
14:31قرآن درست
14:32کروا دیا
14:32مخارش
14:33درست کروا دیا
14:34یہ بھی
14:34صدقہ جاریہ
14:35کی ایک صورت ہے
14:36تو اس طرح
14:37بہت ساری صورتیں
14:38ہوتی ہیں
14:39اور کوئی بھی
14:40آپشن
14:42کوئی بھی
14:43مومنٹ
14:43صدقہ کرنے
14:44کا
14:44مست نہیں
14:44کرنا چاہیے
14:45کہ بدا نہیں
14:46اللہ تبارک و تعالیہ
14:47کو
14:48ہماری کون سی
14:49نیکی پسند آجائے
14:50کون سا صدقہ
14:51پسند آجائے
14:51جو ہمارے لئے
14:52جاری و ساری ہو جائے
14:54اور یہاں پر
14:55ایک
14:55ضرور
14:56ایڈوائز
14:57کرنا چاہوں گی
14:58کہ
14:59اس دنیا میں
15:00رہتے ہوئے ہی
15:01اپنے لئے
15:02صدقہ جاریہ
15:03کا احتمام
15:04کر کے جانا چاہیے
15:05یہ امید میں
15:06نہیں رہنا چاہیے
15:07کہ ہمارے جانے کے بعد
15:08ہماری اولاد
15:09یا ہمارے قریبی
15:10رشتہ دار
15:11ہمارے لئے کچھ کریں گے
15:12کریں تو
15:13بہت اچھی بات ہے
15:14لیکن
15:15نہ کریں تو
15:16اس سے بہتر ہے
15:17کہ ہم
15:18اپنے لئے
15:18خودی صدقہ جاریہ
15:20کی صورتیں
15:20بنا کر جائیں
15:21اور
15:22اپنے لئے
15:22خودی جو ہے
15:23وہ
15:23عامال کے
15:24اسباب
15:24بنا کر جائیں
15:25اپنے حصے کی شما
15:27خود ہی
15:28جلانی ہوگی
15:30میں آپ کی سمتہ ہوں گی
15:31اور
15:32نفلی صدقہ
15:33جو ہے
15:34وہ
15:36رقم کی شکل میں
15:37کسی کو دینا
15:38ضروری ہے
15:38یا کیا
15:39صرف
15:40رقم ہی کی شکل میں
15:41کسی کو دینا
15:41ضروری ہے
15:42یا اس کی رقم
15:43ہی دینی ضروری ہے
15:44کسی کو
15:45یا اپنے استعمال
15:46میں بھی لائے جا سکتا ہے
15:47صدقہ جاریہ
15:48کیا حوالے سے
15:48بھی گفتگو ہوئی ہے
15:49تو ایک روایت
15:50ذہن میں آ رہی ہے
15:51نبی پاگل
15:52نے فرمایا
15:53گناہگار ہو کر
15:54اپنی قبروں میں جائیں گے
15:56لیکن جب قبروں سے
15:56اٹھائے جائیں گے
15:57تو ان کے گناہ
15:58مٹ چکے ہوں گے
15:59اللہ کی بارگاہ میں
16:00حاضر ہوں گے
16:00تو ان پر کوئی گناہ
16:01بھی نہیں ہوگا
16:02اس کی ایک صورت
16:03یہ ہو سکتی ہے
16:04کہ اپنے پیچھے
16:04صدقہ جاریہ
16:05چھوڑ کر گئے ہوں
16:06تو وہ گناہوں کو
16:07محف کرنے کا
16:08قبر میں جانے کے بعد
16:09بھی سبب بنے گا
16:10اور جب قبروں سے
16:11نکالے جائیں گے
16:12تو گناہگار نہیں ہوں گے
16:13تو یہ احتمام
16:14ہمیں کرنا چاہیے
16:15بہرحال آپ نے
16:16سوال یہ کیا
16:17کہ جو صدقے کے لیے
16:20رقم آپ نے
16:20سیف کی ہے
16:21اس کا کیا حکم ہوگا
16:22تو ذہن میں
16:23بعض اوقات یہ ہوتا ہے
16:24کہ میں نے یہ
16:25ہنڈرڈ روپیز
16:26یا تھاؤزن روپیز
16:27نکال کے
16:27الگ رکھ دی ہیں
16:28نفلی صدقے کے نام سے
16:29تو اب یہ
16:29یہ ہی نوٹ جائے گا
16:31صدقے کے لیے
16:32تو یہ ضروری نہیں ہوتا
16:33ہم نے اگر یہ
16:34کسی جگہ استعمال
16:35کر لیے ہیں
16:36تو ہم دوسرے
16:37اس کے علاوہ
16:37دوسرا نوٹ دے سکتے ہیں
16:38اس سے زیادہ دے سکتے ہیں
16:39تو یہ
16:40اس طرح سے
16:41ذہن میں رکھنا چاہیے
16:42کہ خاص یہی نوٹ
16:43دینا ضروری نہیں ہے
16:44پہلی بات یہ
16:45اور دوسری بات یہ
16:46کہ بلفرس
16:47آپ نے
16:47نفل صدقے کے لیے
16:49نکال کر رکھتی تھی
16:50رقم
16:50لیکن آپ کو
16:52خود اس کی حاجت پیش آگئی
16:53اور اس کے علاوہ
16:54کوئی رقم آپ کے پاس
16:55موجود نہیں ہے
16:56تو آپ اس کو
16:57یوز کر سکتے ہیں
16:57اس میں کوئی شرح
16:58کباہت نہیں ہے
16:59بلکہ
17:00اگر گھر والوں کے لیے
17:01جیسے
17:01یوز کر رہے ہوتے ہیں
17:02ان کی ضرورتوں پر
17:03لگا رہے ہوتے ہیں
17:04تو گھر والوں پر
17:05اگر مال خرچ کیا جائے
17:06یہ تو خود صدقے کی
17:07صورت ہے
17:08آپ نے کسی اور
17:09کو دینے کے لیے
17:10نکالے تھے
17:10لیکن آپ خود
17:11اس وقت حاجت مند ہیں
17:13اور آپ کے گھر والوں
17:14کو ضرورت ہے
17:15تو وہی رقم
17:15آپ اپنے گھر والوں
17:16پر خرچ کر دیجئے
17:17صدقے کا نیت کر لیجئے
17:19تو صدقے کا سواب
17:20یہاں بھی مل جائے گا
17:21صحیح
17:21اور صرف رقم ہی
17:22دینا ضروری ہے
17:23ایسا بھی نہیں
17:23رقم دینا ضروری نہیں ہے
17:24اس پر تو بات ہو چکی
17:25کہ آپ کچھ اور بھی
17:27چیز دے سکتے
17:27صحیح
17:27میں آپ کی سمتہ ہوں گی
17:29صدقہ بتا کے دینا
17:31ضروری ہے
17:31کہ یہ آپ کو
17:32جو رقم دی جاری ہے
17:33یا صدقے کی
17:34ہو سکتا ہے
17:35کسی کی عزت نفس
17:36مجرور ہو
17:36جو صدقہ دے رہا ہے
17:39اس کے لئے تو ضروری ہے
17:41کہ وہ یہ نیت کرے
17:42کہ میں صدقہ
17:43ادا کر رہی ہوں
17:44یا کر رہا ہوں
17:45لیکن یہ بتا کر دینا
17:47بلکل بھی ضروری نہیں ہے
17:48کہ یہ صدقہ ہے
17:49آپ کے لئے آپ رکھ لیجئے
17:51کیونکہ جیسے آپ نے ذکر کیا
17:52کہ سیلف رسپیکٹ
17:54کسی کی ہرٹ ہو سکتی ہے
17:56اور پتہ چلا
17:56کہ ہم نیکی کرنے کے بجائے
17:59کسی کی دل آزاری کر کے
18:00گناہ کمالیں
18:01اس لئے بہتر یہی ہے
18:03کہ
18:03توفق کہہ کر دے دیا جائے
18:07یا انعام کہہ کر دے دیا جائے
18:09لیکن یہ جتا کر
18:11یہ بتا کر نہ دیا جائے
18:12کہ یہ صدقہ ہے
18:13یا یہ زکاة ہے
18:14یا یہ صدقہ فطر ہے
18:16کیونکہ
18:17ہمارے معاشرے میں
18:18بہت سے ایسے لوگ ہیں
18:19جو واقعی مستحق تو ہیں
18:22لیکن وہ
18:22صرف اسی وجہ سے
18:24سوال نہیں کرتے
18:25کیونکہ وہ یہ
18:25لفظ کہلوانا نہیں چاہتے
18:27کہ یہ صدقہ ہے
18:28یا یہ زکاة ہے
18:29یا صدقہ فطر ہے
18:30تو
18:31جو بھی اماؤنٹ ہے
18:33یا کچھ بھی صدقے کے طور پر
18:35دینا چاہتے ہیں
18:36تو وہ بغیر بتائے
18:37بھی دے سکتے ہیں
18:38اور بہتر یہی ہے
18:39کہ بغیر بتائے
18:40ہی دیا جائے
18:41جی
18:41ظاہر ہے
18:42کسی کو بتا کے دینا
18:43بظاہر بھی ایسے ہی لگ رہا ہے
18:45نا
18:45کہ کسی کی سیلف اسپیکٹ ہرٹ ہوگی
18:47میں آپ کی سمت آتی ہوں
18:48اور
18:49صدقی کے تعلق سے
18:51ایک یہ بھی
18:52بڑا اچھا ٹرینڈ ہے
18:53اور آج کل
18:53اس کو پاکستان میں بھی
18:55بہارت میں بھی
18:56اور دیگر ملکوں میں
18:56فالو کیا جاتا ہے
18:57بلکہ
18:58اسے دراز سے کیا جاتا ہے
19:00کھانا کھلانے کا
19:01اعتبام کیا جاتا ہے
19:02اور
19:03اگر رمضان کی بات ہو
19:05تو پھر وہ
19:06ساہر اور افطار
19:07یعنی اس طرح کے
19:08معاملات ہوتے ہیں
19:09تو
19:09مالدار
19:11یا
19:11صاحب حیثیت
19:12وہ کھانا کھا سکتا ہے
19:14جی دیکھیں
19:15پہلی بات تو یہ
19:16کہ رمضان کا
19:16آپ نے ذکر کیا
19:17تو بعض اوقات
19:18ایسا ہوتا ہے
19:19روزہ کھلنے والا ہے
19:20ٹرافک جیم ہے
19:21یہاں پر لوگوں نے
19:22تقسیم کرنا شروع کر دیا
19:23اس لیے کہ
19:24کسی کے پاس نہیں ہوگا
19:25تو وہ ہم سے لے کر
19:26روزہ کھول لیں گے
19:26اس میں کوئی حرج نہیں ہے
19:28اس میں فقراء
19:29اور عمراء
19:30سب اس کو لے سکتے ہیں
19:32کیونکہ یہ
19:32نورملی
19:41کہ یہ فقراء کے لیے
19:43یا غراباء کے لیے
19:44ہی ہم نے احتمام کیا ہے
19:46اب یہاں پر بچنا ضروری ہے
19:48یہ اخلاقی اعتبار سے بھی
19:49ہماری یہی ذمہ داری بنتی ہے
19:51دوسری بات یہ
19:52کہ دوسروں کی حق تلفی لازم آئے گی
19:54یہ فقراء کا حق ہے
19:55اور اگر اس میں
19:56کوئی عمراء میں سے کوئی بیٹھے گا
19:58جو ضرورت مند نہیں ہے
19:59تو یہ ان لوگوں کی حق تلفی ہوگی
20:01جو اس کے حاجت مند ہیں
20:03تیسری بات یہ
20:04کہ اس کے اندر میں بھی
20:05possible زکاة کی رقم
20:06شامل کی گئی ہو
20:07اور آپ اس کے احل نہیں ہیں
20:09آپ تو خود زکاة دینے والے ہیں
20:11تو اس لیے
20:11یہاں پر کھانا کھانا
20:13جہاں پر فقراء کے لیے
20:14خاص طور پر احتمام کیا گیا ہو
20:16تو اس میں پھر احتیاط کرنی چاہیے
20:19اب چاہے وہ رمضان میں ہی
20:20احتمام ہو
20:21یا رمضان کے علاوہ ہو
20:22بہرحال یہ وضاحت کر دی گئی
20:24کہ یہ فقراء کے لیے ہے
20:25تو اب اس کے اندر عمراء کا بیٹھنا
20:26یہ مناصل نہیں ہے
20:28ناشتے کا یا رات کے کھانے کا
20:31تمام کر رہی ہوتی
20:32بلکہ باز تو دوپہر کے کھانے کا بھی
20:33تو وہ پھر کلیریفائی کر دیا ہے
20:35انہوں نے اگر کہ یہ غربہ ہی کے لیے ہے
20:37تو اب اس کے اندر سے کھانا ٹھیک نہیں ہے
20:38نہیں ہے آپ کو بچنا چاہیے
20:40اچھا بہترین صدقہ کیا ہے
20:42بہترین صدقے کی بہت ساری صورتیں ہیں
20:46اور یہ پرسن ٹو پرسن
20:48اور صورتحال کے حساب سے ویری کرتا ہے
20:51مثال کے طور پر
20:53ارد گرد کے لوگ تو ضرورت مند ہیں
20:56لیکن آپ کے گھر کے افراد
20:59جیسے بھائی بہن
21:00رشتدار ضرورت مند زال ہیں
21:02تو اس صورت میں
21:04افضل کیا ہوگا
21:05اپنے رشتداروں پر خرچ کرنا
21:07کیونکہ حدیث مبارکہ میں بھی ہے
21:09کہ اپنے رشتداروں پر خرچ کرنا
21:11یہ دگنا اجر پانے کا سبب ہے
21:14اسی طریقے سے
21:15صدقے کا بھی آپ کو سواب مل رہا ہے
21:18اور اب وہاں صلح رحمی بھی
21:19رشتداری نبانے کا بھی سواب مل رہا ہے
21:22اچھا پھر اگر
21:24آس پاس کے لوگ
21:26محلے کے لوگ
21:26یا علاقے کے لوگ
21:27تو مستحق ہیں
21:28لیکن کہیں
21:30فوری امداد کی ضرورت ہے
21:32مثال کے طور پر
21:33کہیں سیلاب آگیا
21:34زلزلہ آگیا
21:35اب
21:36اپنے علاقے کے لوگ
21:38تو کمزور ہیں
21:38لیکن جو زیادہ مستحق ہے
21:40اس کو اگر صدقے کے طور پر دیا
21:42تو یہ افضل صورت ہو جائے گی
21:44اچھا پھر اس میں
21:45ایک اور بہترین صورت ہے
21:48کہ
21:49ہمیں بھی
21:50کسی چیز کی ضرورت ہے
21:51اور
21:52کسی اور کو بھی
21:53ضرورت ہے
21:54اسی چیز کی
21:55اپنی خواہش کو
21:56قرمان کر کے
21:57دوسرے کی
21:58ضرورت کو پورا کرنا
22:00یہ بھی بہترین صدقہ ہے
22:01تو یہ صورت
22:02وائز ہے نا
22:03جی
22:04ویری کرتا ہے
22:05کہ
22:05جہاں زیادہ ضرورت ہو
22:07وہاں پر خرش کرنا
22:09وہ افضل صدقہ بن جاتا ہے
22:11اسی کے ساتھ
22:12اگر حدیث مبارکہ کی طرف
22:14روجو کریں تو حضور علی
22:15صلی اللہ علیہ وسلم
22:16کا فرمان ہے
22:17کہ افضل صدقہ یہ ہے
22:18کہ تم
22:18بھوکے کو کھانا کھلاو
22:21اب یہ
22:22بہت زیادہ
22:23بہترین صورت ہے
22:24جیسے لوگ
22:25کافی پریشان
22:26رہے کلے لیں
22:27واپس آتے ہیں
22:28اور پھر یہ بھوکوں کو کھانا کھلانا
22:29اس حوالے سے بات ہوگی
22:31درود پڑھتے رہے ہیں
22:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:34السلام علیکم
22:35ورحمت اللہ
22:36دین اور خواتین میں
22:37آپ کا خیر مقدم ہے
22:39اور
22:40حضور غوث آزم
22:41کا ایک
22:42فرمان
22:43میرے ذہن کے نقشے پہ
22:44اُبھر رہا ہے
22:45کہ آپ نے فرمایا
22:46کہ میں نے
22:46مفہوم بیان کر رہی ہوں
22:48کہ میں نے
22:49تمام نیک
22:49عامال کھنگالے
22:51اور ان میں
22:51سب سے بڑھ کے
22:52اللہ کی
22:54مخلوق
22:55کو کھانا کھلانا
22:56جو ہے نا
22:57اسے پایا ہے
22:58تو کھانا کھلانا
22:59جو ہے وہ
23:00بڑی فضیلت والا کام ہے
23:01اور ہم اسی حوالے سے
23:02بات کر رہے ہیں
23:03بہترین سبقہ
23:05ہمارا ٹاپک تھا
23:06اس پر
23:06ڈسکشن شروع ہوا
23:07اور
23:08عالمہ آئیشہ ویرانی
23:10یہ بتا رہی تھیں
23:12کہ بھوکوں کو
23:12کھانا کھلانا
23:13یہ کتنی
23:14فضیلت والا عمل
23:15جی
23:15جی میں یہ
23:17ذکر کر رہی تھی
23:18کہ لوگ
23:18اس حوالے سے
23:19کافی پریشان ہو جاتے ہیں
23:20کہ ہم
23:21کیا ہمیں
23:22بہت بڑا
23:23احتمام کرنا پڑے گا
23:25مستحق افراد
23:27کو کھانا کھلانے کے لیے
23:28کوئی
23:29ڈیکوریشن
23:30کا احتمام
23:31یا منڈپ
23:31وغیرہ
23:32لگانا پڑے گا
23:33تو
23:33ہمارے اردگرد
23:35کے لوگ
23:35ہی سے
23:35ہم شروع کر سکتے ہیں
23:37جیسے
23:37ہمارے گھر میں
23:38جو
23:38ہیلپرز آتی ہیں
23:40میڈز آتی ہیں
23:41ان کو
23:42اگر ہم کھانا کھلا رہے ہیں
23:43یہ بھی صدقہ ہے
23:44اگر ہم
23:45ہمارے
23:46جو
23:47اپارٹمنٹ کے
23:48ووچ مین
23:49یا گارڈز ہوتے ہیں
23:50ان کو
23:51اگر کھانا دے رہے ہیں
23:52یہ بھی صدقہ ہے
23:53تو
23:53ضروری نہیں ہے
23:54کہ ہم
23:55کوئی بہت زیادہ
23:56بڑا احتمام
23:56کریں گے
23:57تب ہی
23:57ہم وہ چیز
23:58اویل کر سکتے ہیں
23:59اس اپورچنیٹی کو
24:01چھوٹی چھوٹی چیزوں
24:02کو
24:02اوبزرف کر کے
24:04چھوٹی چھوٹی
24:05جو ہے
24:06وہ چیزوں کے ذریعے
24:07ہم شروع کر سکتے ہیں
24:08اور
24:09سب سے زیادہ
24:09اپنی
24:10اوبزرویشن
24:10سٹرونگ
24:11رکھنی چاہیے
24:21ہم دوسروں کی طرف
24:23نگاہ کرتے ہیں
24:24کہ کوئی
24:24بہت دور کا ہو
24:25جو مستحق ہو
24:27تو ہم اس کی مدد کریں
24:28جبکہ اردگرد کے
24:29لوگ ہی مستحق ہوتے ہیں
24:31اور بعض اوقات
24:31وہ کہتے بھی نہیں ہیں
24:32کہ انہیں بھوک لگی ہے
24:33وہ کئی اور سے
24:35کام کر کے آ رہے ہیں
24:36تو اگر ہم ان کے سامنے
24:38کھانا پیش کر دیں
24:39یا تھنڈا پانی کا
24:40گلاس پیش کر دیں
24:41یا چائے کافی ہی
24:42انہیں پیش کر دیں
24:43تو یہ بھی بہتری
24:44صدقہ ہو سکتا ہے
24:46اسی کے ساتھ
24:47حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:48سے ایک شخص نے رسکی
24:49کہ یا رسول اللہ
24:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:52ابزل صدقہ کیا ہے
24:53تو آپ علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:55نے فرمایا
24:56کہ محنت کش آدمی کا
24:58صدقہ کرنا
24:59اور اپنے زیرے کفالت
25:01لوگوں سے
25:01ابتدا کرنا
25:02سبحانہ
25:03اب جو
25:04اس حدیث مبارکہ میں
25:06حضور نے فرمایا
25:07کہ محنت کش آدمی کا
25:09صدقہ کرنا
25:10اس میں
25:10اس بات کی طرف
25:11اشارہ ہے
25:12کہ جو
25:13already مالدار ہے
25:14اس کے لئے تو
25:15صدقہ کرنا
25:15شاید اتنا مشکل نہ ہو
25:17لیکن جو
25:18محنت کش ہے
25:19جس کے پاس
25:20کمی ہے
25:21روپے پیسے کی
25:22اگر وہ
25:23صدقہ کر رہا ہے
25:24تو یہ
25:24افضل صدقہ ہے
25:25کہ وہ
25:26اپنی
25:27ضروریات کے ساتھ ساتھ
25:28دوسروں کی ضروریات
25:30کو بھی
25:30پورا کرنے کا
25:31ارادہ رکھتا ہے
25:32اپنی کو یہ
25:32ایک ضرورت
25:33چھوڑے گا
25:33جی
25:34کیونکہ
25:34زیادہ
25:34وہ
25:34وصائی
25:36اس میں سے
25:37نکال کے دے گا
25:38تو یہ
25:38عصار ہے
25:39آپ
25:39بڑھ کے دے رہے ہیں
25:40یہ افضل صدقہ ہے
25:41مدہ بھی
25:41فرمائی
25:42اور دوسری
25:43چیز
25:43حضور نے
25:44ذکر فرمائی
25:45وہ ہے
25:46کہ اپنے
25:46زیرے
25:47کفالت
25:47لوگوں سے
25:48آغاز کرنا
25:49کہ جو
25:49گھر کے
25:50افراد ہیں
25:51یعنی
25:51بیوی بچوں پر
25:52خرچ کرنا
25:53بھی
25:53صدقہ ہے
25:54یہ
25:54منٹالیٹی
25:55ہمارے معاشرے میں
25:56بہت کم لوگوں کی ہے
25:57لیکن یہ
25:58ہونی چاہیے
25:59کہ اپنے
25:59ماں باپ پر
26:00اپنی بیوی پر
26:01اپنے بچوں پر
26:02خرچ کرنا
26:03یہ
26:04افضل ترین
26:04صدقہ ہے
26:05پہلے ان کی
26:06ضروریات کو
26:07پورا کیا جائے
26:07بہن بھائی
26:09رشتدار
26:09بچوں کو خیال
26:10نہیں رکھ رہے ہیں
26:10لیکن باہر
26:11جو ہے
26:11وہ آپ
26:11صدقات کر رہے ہیں
26:12تو جناب نہیں
26:13آ تو پھر
26:14پروا کرنی پڑے گی
26:15دین بھی کہہ رہے ہیں
26:16ہمارے دین
26:18نے سٹیجز
26:18کر دی ہیں
26:19پہلے اپنے گھر میں
26:20دیکھو
26:21پھر اپنے گھر میں
26:21سے جو قریبی ہیں
26:22رشتدار
26:23ان کو دیکھو
26:24پھر باہر کے
26:25افراد کو دیکھو
26:26کہ کون مستحق ہے
26:27صحیح ہے
26:28جی
26:28بہت شکریہ
26:30میں آپ کے سامت
26:31آؤں گی
26:31عالمہ صفحہ فاطمہ
26:32کسی خاص
26:33فلاحی کام کے لیے
26:35عوام سے
26:36کوئی رقم لی جاتی ہے
26:37اور
26:38اب وہ جو رقم
26:40ان کے پاس آ گئی ہے
26:41کسی بھی طور آئی ہے
26:42اس رقم کو
26:43جو ان کے پاس ہے
26:45اسی کام میں
26:46خرچ کانا ضروری ہے
26:47کہ جس کے لیے
26:47لی گئی ہے
26:48یا کسی بھی مد میں
26:49اس رقم کو
26:50خرچ کیا جا سکتا ہے
26:50جی دیکھیں
26:51اس میں تھوڑی سی تفصیل ہے
26:52کہ فلاحی کام کے لیے
26:54جب آپ نے رقم مانگی ہے
26:55تو دینے والے نے
26:56وہ رقم کون سی دی ہے
26:57صدقات واجبہ کی دی ہے
27:00یا نفلی صدقے کی
27:01نیت کرتے ہوئے
27:02رقم دی ہے
27:02کیونکہ اگر صدقات واجبہ
27:04یعنی زکاة کی رقم دے دی
27:06یا صدقہ فطر وغیرہ
27:07کی رقم دے دی ہے
27:08تو یہ صدقات واجبہ ہیں
27:10اور ان کے لیے
27:11کسی شرعی فقیر کو
27:12مالک بنانا
27:13ضروری ہے
27:13تو اب
27:14یہاں پر یہ
27:15کنڈیشن دیکھی جائے گی
27:16کہ ہم شرعی فقیر کو
27:18تو مختص کر سکتے ہیں
27:19کہ مثال کے طور پر
27:20میں فلان کو دینا چاہ رہی ہوں
27:21تو آپ ان تک پہنچا دیں
27:23لیکن اگر ہم
27:24کسی کے ہینڈو بر کر رہے ہوں
27:26اور مالک بنا رہے ہوں
27:28تو اس وقت
27:29ہم کسی کو
27:29باؤنڈ نہیں کر سکتے
27:31نہ دیتے ہوئے
27:32نہ دینے کے بعد
27:33کہ آپ فلان جگہ پر ہی
27:34خرج کیجئے گا
27:35وجہ یہ ہے
27:36کہ ہم نے
27:37جو صدقہ واجبہ ہیں
27:38ان کا مالک بنا دیا
27:39اب جس کو مالک بنایا گیا ہے
27:41اس کو باؤنڈ کرنا
27:42درست نہیں ہوتا
27:43وہ اپنی مرضی سے
27:44جہاں چاہے
27:45اس رقم کو خرج کر لے
27:46باقی رہی بات یہ
27:47کہ فلاہی کام میں
27:48جس نے یہ رقم دی ہے
27:50اور وہ نفلی صدقے کی
27:51ویسے ہی رقم دے دی ہے
27:52اب ایسی کنڈیشن میں
27:53یہ ضروری ہوگا
27:54کہ اگر اس نے
27:55باؤنڈ کیا ہے
27:55کہ فلان جگہ
27:56یا فلان کام میں ہی
27:57خرج کیا جائے
27:58تو اب اسی جگہ
27:59خرج کرنا ہوگا
28:00اس رقم کو
28:00اس مد کے علاوہ
28:02یا اس جگہ کے علاوہ
28:03کسی اور کام میں
28:04استعمال نہیں کیا جا سکتا
28:06تو بس یہ ذہن میں
28:07رکھیں گے
28:08جو نفلی صدقہ ہے
28:09اس میں تو ویسے ہی
28:10اوورال اس بات کا
28:11خیال رکھا جائے گا
28:12کہ یہ رقم جو ہے
28:13جس کام میں دی گئی ہے
28:14وہیں پر ہی خرج کی جائے
28:15اچھا ایک بات اور یہ
28:17کہ دینے والے بعض اوقات
28:18ہمیں ویسے ہی
28:19کل اختیار سے دے دیتے ہیں
28:20جہاں چاہیں آپ خرج کر لیں
28:21اب آثورٹی ہوتی ہے
28:23ہمارے پاس
28:23کہ ہم جہاں چاہیں
28:24اگر ایک جگہ پر
28:25ہماری ضرورت پوری ہو گئی ہے
28:27تو ہم کسی اور فلاہی کام میں
28:28اس کو لگا سکتے ہیں
28:29تو پھر لکھا لیا جائے گا
28:30تو اگر یہ
28:31انڈر ٹیکنگ لے لی جائے
28:32یا ویسے ہی پوچھ لیا جائے
28:34تو یہ ٹھیک رہتا ہے
28:35تاکہ ہمارے لیے
28:36بعض اوقات
28:37اس چیز کے لیے
28:37جس کے لیے ہم نے پیسے مانگے تھے
28:39وہاں ضرورت پوری ہو چکی ہے
28:41اب کیا کریں گے
28:42اس رقم کا
28:42بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
28:43جو رقم دینے والا ہے
28:44اب اس تک رسائی بھی ممکن نہیں ہے
28:46اس سے سوال کیسے کیا جائے
28:48اس لیے یہ ضروری ہوتا ہے
28:49کہ پہلے ہی آپ پوچھ لیں
28:50کہ یہ رقم کون سی ہے
28:52پہلے تو اس بات کو
28:53کلیریفائی کر دیا جائے
28:54پھر اس کے بعد یہ
28:55کہ اس رقم کو خرج کہاں کرنا ہے
28:56اگر وہ نفلی صدقہ ہے
28:58تو یہ آپ کنفرم کروالیں
28:59اب آپ کے پاس آثورٹی ہوگی
29:01کہ آپ جہاں چاہیں
29:01اس کو خرج کر سکتے ہیں
29:03لیکن یہ ذہن میں رکھئے گا
29:04کہ اگر فلاحی کام کے لیے دی ہے
29:06تو ان فلاحی کاموں میں سے
29:07تو آپ کو اختیار مل گیا
29:09لیکن اب یہ ہے
29:10کہ اس بات کا بھی خیال رکھیں
29:11کہ اس کو یوں ہی
29:12ضائع نہ کر دیا جائے
29:13اس کو کسی ایسے ہی
29:14کام میں استعمال کیا جائے
29:16جس سے کوئی دنیا بھی
29:16افرابی فائدہ حاصل ہو سکے
29:18یعنی یہ سوال جو تھا
29:19یہ فلاحی تنظیموں کے لیے تھا
29:21یا جو انجیوز کام کر رہی ہیں
29:23آپ امین ہیں
29:25اور پھر جو بھی آپ کو رقم دیتا ہے
29:28تو آپ کو اس سے پوچھنا بھی چاہیے
29:30اور پھر ایک حساب مینٹین کرنا ہے
29:32اور پھر وہ جو حساب کتاب ہے
29:33اس کو کیسے رکھنا ہے
29:34کس کو کیا دینا ہے
29:35کتنا دینا ہے
29:36اس تک رسائی نہیں ہے
29:38تو بات کے معاملات کیا ہوں گے
29:39ظاہر ہر چیز کا جواب
29:40اللہ تبارک و تعالیٰ کو دینا ہے
29:43تو اس لیے جواب دہی
29:44جو ہے
29:45اس کا جذبہ اور احساس ہونا چاہیے
29:48میں آپ کی سمتاری ہوں
29:49اور کیا عورت کو صدقہ دینے کے لیے
29:53اپنے شوہر سے اجازت لینی چاہیے
29:55کیا شریح طور پر یہ ضروری ہے
29:57اس میں ہم اس چیز کو کٹیگرائز کر سکتے ہیں
30:01کہ اگر وہ مال عورت کا اپنا ہے
30:04تو پھر تو شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
30:07وہ کہیں بھی اپنا مال خرچ کرے
30:09صدقہ کرے
30:10یا کسی کو بھی دے
30:11شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
30:13اور اگر وہ شوہر کا مال ہے
30:16تو اس میں بھی صورتیں ہوتی ہیں
30:18ایک صورت تو یہ ہے
30:19کہ شوہر نے اسے مالک بنا دیا
30:21مثال کے طور پر پاکٹ مینی کے طور پر پیسے دیئے
30:24اب وہ اس کی ملکیت ہو گئی
30:26اب ہے تو شوہر کا پیسہ
30:28لیکن ملکیت اس کی ہو گئی
30:29تو وہ اپنی مرضی سے جہاں چاہے
30:31خرچ کر سکتی ہے
30:32صدقہ بھی کرے
30:33تو شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
30:35دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے
30:37کہ شوہر نے گھر کے خرچ کے لیے پیسے دیئے
30:40اور یہ کہہ کر پیسے دیئے
30:42کہ میری اجازت کے بغیر
30:44تو اس میں سے کچھ بھی خرچ نہیں کر سکتی ہو
30:46تو اب بالکل یہ عورت کے پاس امانت ہے
30:49اب وہ پابند ہے
30:51اس کو شوہر سے اجازت لینی پڑے گی
30:53صرف صدقے کے لیے نہیں
30:54ہر چیز کے لیے
30:55کہ میں ان پیسوں سے یہی خرچ کر رہی ہوں
30:59اور اگر شوہر نے یہ کہہ کر پیسے دی
31:02تیسری صورت یہ ہو سکتی ہے
31:03کہ میں تمہیں گھر خرچ کے لیے اتنی رقم دے رہا ہوں
31:07تمہاری مرضی ہے
31:08تم جہاں چاہو جس طریقے سے چاہو خرچ کرو
31:11پلس شوہر کا مزاج بھی ایسا ہے
31:13کہ وہ بیوی کے خرچ کرنے پر ناراض نہیں ہوتا
31:16غصہ نہیں ہوتا
31:17تو پھر اس میں شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی
31:20تو خلاصہ ایک علام یہ ہے
31:22کہ اگر شوہر نے باؤنڈ کیا ہوا ہے
31:25کہ میری اجازت سے ہی تم رقم استعمال کر سکتی ہو
31:28تو شوہر کی اجازت کی ضرورت ہوگی
31:30اور اگر شوہر نے
31:32متلقن اجازت دے دی ہے
31:34کہ کہیں بھی خرچ کر سکتی ہو
31:36تو گھر کے خرچ کے بعد
31:38اگر کچھ رقم بچ جائے
31:39تو وہ صدقہ بھی کر سکتی ہے
31:41اس میں شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی
31:43بہت شکریہ جناب
31:44علمہ صفحہ فاطمہ
31:46صدقات اور آج کی بہنیں
31:49کیا پیغام دینا چاہیں گی ان کو
31:51کن باتوں کا خیال لکھیں
31:53ان شوہر کیوں کے آخری لمحات ہیں
31:55پہلی بات یہ کہ حلال مال سے
31:57اللہ کی بارگاہ میں صدقہ پیش کیا جاتا ہے
31:59حرام مال اگر ہے
32:00آپ کو کنفرم ہے کہ یہ حرام ہی ہے
32:02اس کا صدقہ اللہ کی بارگاہ میں
32:04نہ تو قبول ہوتا ہے
32:05اور الٹا یہ گناہ کا باعث بنے گا
32:07پاکیزہ مال اللہ کی بارگاہ میں
32:09پیش کیا جائے گا
32:10نہ کہ حرام مال
32:11دوسری بات یہ کہ
32:12اگر بالفرض کسی نے تھوڑا بہت صدقہ دیا
32:15لیکن ہم نے زیادہ دے دیا
32:16تو اب وہاں پر ہم ریالائز کرنا
32:18شروع کر دیتے ہیں
32:19مثال کے طور پر میں زیادہ صدقہ دینے والی ہوں
32:21انہوں نے تو معمولی دیا
32:22نبی پاک علیہ السلام نے براہ راست
32:25اس کے اوپر ممانات بھی بیان فرمائی
32:26فرمایا کسی کے دیئے ہوئے کو
32:28حکیر نہ جانو
32:29اگرچہ وہ گوشت کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو
32:31اور اسی طرح آخری بات یہ
32:33کہ نفلی جو صدقات ہوتے ہیں
32:36نفلی صدقات خیرات
32:38ان کی طرف ہماری توجہ ہوتی ہے
32:39اور ہم دے رہے ہوتے ہیں صبح و شام
32:41لیکن جب زکاة کی باری آتی ہے
32:43جو کہ فرض ہے ہم پر
32:44اس میں ہم کو تاہی کر رہے ہوتے ہیں
32:46کیونکہ وہ ایک زیادہ اماؤنٹ ہمیں لگ رہی ہوتی ہے
32:48بنسبت اس کے کہ ہم روزانہ کی بیسس پر سو روپے دے دیں
32:52وہ ہمیں آسان لگتا ہے
32:53لیکن اس کے بالمقابل زکاة دینے میں کو تاہی ہو رہی ہوتی ہے
32:56تو یہ یاد رکھنا چاہیے
32:57کہ جو عبادت ہم پر فرض ہے
32:59اس کا سوال آخرت میں کیا جائے گا
33:01نفل کا سوال ہم سے نہیں کیا جائے گا
33:03عجر دیا جائے گا
33:04اگر ہم نے کر دیا
33:05بہت اچھی بات ہے
33:07تو سب سے زیادہ پراریٹی جو ہمیں دینی ہے
33:09سب سے پہلے
33:10جواب دے نہیں ہے
33:12اگرچہ اس کے اوپر اللہ نے بڑا عجر رکھا ہے
33:14لیکن جس کے ہم جواب دے ہیں
33:16جس کے ہمارے اوپر لازم کیا گیا ہے
33:18اس کی ہمارے اوپر ذمہ داری ہے
33:20تو اگر آپ نہیں جمع کر پاتے ہیں
33:21تو پھر جو آپ نفلی صدقہ دے رہے ہیں
33:23سال بھر میں
33:24تو نصاب کے مالک ہونے کے بعد
33:26آپ اس کو زکاة ہی کی نیت سے دے دیا کریں
33:28تاکہ زکاة کی جو اماؤنٹ ہے
33:30وہ عدہ ہوتی رہے
33:31اور ظاہر ہے کہ
33:32ہو تو غریب کی مدد رہی ہے
33:34لیکن صحیح طریقے سے رہو گی
33:35ماشاءاللہ بہت شکریہ
33:37آپ کا وقت قریباً ختم ہو گیا ہے
33:39ونہ میں آپ کی سمت بھی آتی
33:40بہت شکریہ
33:40عالمہ صفحہ فاطمہ آپ کا
33:42میں شکر گزار ہوں
33:44عالمہ عائشہ ویرانی
33:45آپ کی ناظرین آج کیلئے
33:47بس اتنا ہی اسلام
33:48دین فطرت ہے
33:50اور کمزوروں غریبوں
33:53فقرہ غربہ
33:54محتاجوں کو دینے کی ترغیب دیتا ہے
33:56تو دینا شروع کر دیجئے
33:57آنا شروع ہو جائے گا
33:58سلام علیکم ورحمت اللہ
34:00بہر نساب دیکھئے آقا کے فرامی
34:06عوج کا مال پر ہے وہ تابندہ مزامی
34:12احکام اس مسیح کے خواتین دین کے
34:18کیا خوب ہے کس سلا دین اور خواتین
34:25دین اور زبطین
34:28دین اور زبطین
Be the first to comment