- 5 months ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen
Topic: Guftagu ke Adaab o Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Laiba Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Guftagu ke Adaab o Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Laiba Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:47جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:50A.R.Y.Q.TV کی یومدہ کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:56ہمارا منیادی مقصد یہی ہے بلکہ ہم اس عظم کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
01:03کہ ہماری بہنیں مائیں بیٹھیاں بچیاں وہ لڑکیاں جو دین سیکھنا چاہتی ہیں
01:10وہ شریع حدود شریع قبائد احکام کو سیکھے اور پھر اس کی جو
01:17implementation ہے اس کی سمت آئیں اور جو مائیں ہیں جو گھروں کی بنیاد ہیں
01:24وہ اپنے متعلقین کو اپنے بچوں کو دین سکھائیں اور ہوتا یہ ہے
01:30کہ بچے جو ہیں وہ آپ کو watch کر رہے ہوتے ہیں they learn by watching you
01:34تو آپ نے اپنے آپ کو ایک practicing muslim woman کے طور پہ جو ہے ان کے
01:41سامنے پیش کرنا یہی مقصد ہے اور اسی لیے ہم دین اور خواتین کو
01:45دو دن live کرتے ہیں یعنی بدھ اور جمعیرات پاکستانی وقت کے
01:49مطابق کم ویش پانچ ہو جائے دین اسلام جناب الحمدللہ مکمل اور
01:54جامع دین ہے it's a complete code of life یہ ہمیں سب کچھ سکھا دیتا ہے اور
01:59اللہ تبارک و تعالی کی پیارے حبیب ہمارے نبی صلی اللہ تعالی
02:04علیہ وآلہ وسلم حضور جان عالم ہمیں دین سکھانے آئے آپ کا انداز
02:10گفتگو آپ کا آداب ہے آپ نے جو ہمیں آداب زندگی سکھا ہے اس کے
02:15تعلق سے ہم کلام کریں اور آج ہم بات کریں گے بسیکلی یعنی
02:18ایٹیکیٹس آف کنورزیشن آداب گفتگو یعنی محادثہ یعنی تکلم
02:24یعنی کس طرح بولنا چاہیے جناب یہ بول چال گفتار بات چیت کیسی
02:29ہونی چاہیے حضور جان عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلمہ کا
02:33انداز گفتگو کیسا تھا صدق ہو تواز ہو ہو اجز ہو انکساری ہو آجزی ہو
02:39use soft and polite words یعنی آپ کو gently بات کرنی ہے آپ کو بڑوں کے
02:46سامنے عدب اور احترام کے ساتھ بات کرنی ہے no arrogance no harsh words
02:51no slander no back biting آج بہت پیارا موضوع ہے آج ہم conversation کے
02:55تعلق سے یعنی ایٹیکیٹس آف conversation کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
02:59علمات میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں حضرت صاحب
03:02فرماتے ہیں میں ان سے ہی یہ جملہ پہلی بار سنا تھا کہ جمال
03:06الانسانی فی اللسان انسان کی جو خوبصورتی ہے نا وہ اس کی زبان
03:09میں ہے تو آج کا پروگرام آپ نے غور سے دیکھنا ہے علمات میری آپ
03:14کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے on this set ماشاءاللہ موجود ہیں اور ہم
03:18ان دونوں کا تعرف کراتے ہیں خوبصورت انداز تکلم اور تسلی بخش
03:24گفتگو علمہ صفحہ فاطمہ اور ان کے ساتھ جو ہمیں جوائن کر رہی
03:29ہیں وہ ہیں علمہ لائبہ فاطمہ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:34آپ دونوں خیریت سے ہیں ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی دونوں کو
03:39سلامت رکھے اور دونوں کے علم و عمل میں برکتوں کے لیے اخلاص کی
03:44جو طاقت ہے جو خوبی ہے جو نعمت ہے وہ آپ میں مزید اجاگر ہو اس
03:49تعلق سے دعا دے رہی ہوں اور پروگرام کو مزید آگے بڑھاتی ہوں اور جناب
03:53ہمارے پروگرام کا مستقل حصہ ہمارے ٹیچر ہمارے منٹور ہمارے بڑے شیخ
03:59الحدیث فیض بخش فیض گستر فیض رسان مفتی محمد احسن نوید خان نیازی
04:06دامت فیودہم آج بھی ایز آلویز ہمارے رہنما ہے آن بی پر براہرہ
04:13بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے تو قرآن پاک کی آیت
04:42مبارکہ کا ریفرنس دینا چاہوں گی اللہ رب العزت نے رشاد فرمایا
04:46کیا ہم نے تمہارے لیے دو آنکھیں نہ بنائی پھر فرمایا
04:51اور تمہیں دو ہونٹ اور اسی طرح زبان عطا فرمائی تو یہ جو بنیادی
04:59نعمتیں جن کا اللہ رب العزت یہاں دے کر فرما رہا ہے بعض اوقات
05:03ہائلائٹ کیا جاتا ہے نعمتوں کو ویسے تو خیر ہر سمت اللہ کی نعمتیں
05:07ہی نعمتیں ہیں لیکن جب ہائلائٹ کر کے کسی چیز کو بیان کیا جاتا ہے
05:11تو اس کا مطلب ہے وہ خاص نعمتیں ہیں جن کا اللہ رب العزت تذکرہ
05:15فرما رہا ہے اور ہماری توجہ دلا رہا ہے کہ یہ جو زبان کی نعمت
05:19اللہ رب العزت نے عطا فرمائی ہے یہ کوئی معمولی نعمت نہیں ہے
05:22انسان اپنی پہچان کرواتا ہے اپنا تعریف کرواتا ہے اس زبان کے ذریعے
05:27اور جب وہ بولتا ہے تو بعض اوقات سادے سے لباس میں انسان ہوتا ہے
05:31لیکن اس کی قدر کی جاتی ہے لیکن اگر بالفرض کلام اچھا نہ ہو
05:36تو کتنا ہی ڈگنیٹی والا آپ لباس پہن لیں مگر وہ ساری ڈگنیٹی ختم ہو جاتی ہے
05:40جہاں سوال کھلی وہاں ڈگنیٹی گئی
05:42اس لیے کہ زبان جو ہے وہ آپ کا تعریف کرواتا ہے
05:46اچھا بولنا اچھا کلام کرنا ستھری بات کرنا یہ دین اسلام کا پیغام ہے
05:52یہی قرآن اور حدیث ہمیں سکھا رہے ہیں
05:54نبی پاگل صلی اللہ علیہ وسلم سے راہ نجات کے حوالے سے سوال کیا گیا
05:58نجات کا راستہ بتا دیجئے
06:00تو نبی پاگل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:02اپنی زبان کو قابو میں رکھو
06:04یعنی استعمال اللہ کی نعمت کی جائے
06:07تو اس انداز پر کی جائے جیسا اللہ رب العزت نے حکم ارشاد فرمایا
06:11پھر ہم مزید اگر احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں
06:14اور قرآن کریم کا مطالعہ کرتے ہیں
06:16تو معلوم ہوتا ہے کہ نیکی کی بات اچھی بات
06:20اگر کی جائے
06:22تو سرکار علیہ وسلم نے فرمایا
06:24ہر اچھی بات صدقہ ہے
06:26یعنی اس کو آپ معمولی نہ سمجھیں
06:28کہ جو آپ اپنی زبان سے اچھے الفاظ ادا کر رہے ہیں
06:31وہ آپ کو صدقے کا ثواب دلواتے ہیں
06:33تو ہر گفتگو میں یہ نیت کرنا
06:36اچھا اچھی گفتگو کیا ہے
06:37با مقصد گفتگو ہو
06:39نیک گفتگو ہو
06:40جیسا کہ قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
06:43قولو لن ناسی حسنن
06:45لوگوں سے اچھے انداز میں بات کرو
06:47بہتر انداز میں
06:48اس طرح بات کرو کہ ان کو اپنایت کا احساس ہو
06:52اور اچھی امدہ گفتگو ہونی چاہیے
06:55اسی طرح
06:56یہ بھی قرآن اور حدیث
06:58ہماری اس سلسلے میں بھی رہنمائی فرماتے ہیں
07:01کہ بات ادھوری نہیں کرنی چاہیے
07:03اور بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے
07:05اتنا طویل ہم کلام کرتے چلے جاتے ہیں
07:08کہ ہم اصل مقصد جو بیان کرنا تھا
07:10وہ خود ہی بھول جاتے ہیں
07:11کہ ہم نے کہنا کیا تھا
07:12اتنی زیادہ تیوالت بھی نہیں ہونی چاہیے
07:14بعض اوقات میسیجز جو وائس میسیجز ہوتے ہیں
07:17وہ اتنے طویل ہم آگے فورڈ کر رہے ہوتے ہیں
07:20پانچ پانچ دس دس منٹ کے ہوتے ہیں
07:21اور اس میں حاصل کلام
07:23بعض اوقات یا تو ہوتا ہی نہیں ہے
07:25یا پھر اپنا وائس جو نوٹ دوبارہ سن رہے ہوتے ہیں
07:28یا پھر بالکل آخر میں جا کر
07:30وہ گفتگو آ رہی ہوتی ہے
07:31یہ ٹائم ویسٹ نہ کیا جائے
07:33جب گفتگو کریں تو وہ طویل
07:35اتنا طویل
07:36بعض اوقات تیوالت کی ضرورت ہوتی ہے
07:38لیکن بعض اوقات وہ طویل کلام جو ہوتا ہے
07:40وہ سامنے والے کو اکتاہٹ میں مبتلا کر دیتا ہے
07:43ایسا طویل کلام نہیں کرنا چاہیے
07:45اور بات ادھوری نہیں کرنی چاہیے
07:47اسی طرح
07:49اگر ہم متعلق کرتے ہیں
07:51قرآن اور حدیث کا
07:51تو یہ بھی ہماری واضح طور پر
07:53اس حوالے سے رہنمائی ہوتی ہے
07:55کہ ہمارے کلام میں کسی قسم کی جھوٹ کی آمیزش
07:57نہیں ہونی چاہیے
07:59اچھا اسی لئے نبی پاک علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
08:02کہ انسان اپنے زبان سے ایک جملہ کہتا ہے
08:05اور وہ حسانے کے لئے کہتا ہے
08:08اور جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے
08:10تو وہ جہنم کی گڑھے میں
08:11اتنا نیچے گر جاتا ہے
08:13کہ اس کا فاصلہ زمین اور آسمان کے برابر
08:16یا اس سے بھی زیادہ ہے
08:17تو یہ جو جھوٹا کلام ہے
08:20جو حق پر مبنی نہیں ہے
08:21اور ماز حسانے کے لئے
08:23غیبت کے لئے
08:23یا ایزائے مسلم کا سبب بن رہا ہے
08:25یہ اس کا وبال
08:27نبی پاک علیہ السلام نے بیان فرمایا
08:30اسی طرح آواز پست سے مراد یہ
08:33کہ ایسی گفتگو ہونی چاہیے
08:35کہ بہت زیادہ چیخ و پگار
08:36اس کے اندر نہ ہو
08:37بہرحال قرآن اور حدیث
08:39ہمیں یہ رہنمائی فرماتے ہیں
08:40کہ کس مقام پر
08:41کس جگہ
08:42کتنی اور کیسے گفتگو کرنی ہے
08:44بہت شکریہ
08:45یہ گریک لے رہے ہیں
08:46درود پڑھتے رہیے
08:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:48السلام علیکم ورحمت اللہ
08:50جناب دین اور خواتین میں
08:53بات ہو رہی ہے
08:54آج آدابِ گفتگو کے
08:56تعلق سے آپ کی کالز کو بھی
08:58ویلکم کر رہی ہیں
08:59عالمات آن بی سیٹ موجود ہیں
09:01اور مفتی صاحب آن بی پر
09:03ہماری رہنمائی فرما رہے ہیں
09:04ہمارے ساتھے کالر ہیں
09:05السلام علیکم
09:08السلام علیکم
09:09میری بین کہاں تھی ہوں میرا
09:12بس کیبل خراب ہوئی تھی
09:15یہ جو کنیکشن ہے
09:18اس کے جڑنے پہ ہم مشکور ہیں
09:20جنہوں نے بھی یہ کام کیا
09:22شکر گزار ہیں ان کے
09:23یہ بتائیے کہ
09:24کیا سوالات
09:26بہت شکریہ
09:26آپ یاد رکھتی ہیں
09:27اللہ تعالیٰ آپ کو حجر دے
09:29مجھے میری بین یاد رہتی ہے
09:30دعا میں یاد رکھی
09:31ہمارے ساری بیورز
09:33ساری بہنیں
09:33جو دین اور خواتین دیکھتی ہیں
09:34ظاہر ہے
09:35سب کو سیکھنے کا موقع ملنے
09:37میں خود سیکھتی ہوں
09:38ہمارے کیا سوالات لے کے آئی ہو
09:39اچھا پہلہ سوال یہ ہے
09:41کہتے ہیں کہ
09:41جو بہت زیادہ گفتگو کرنے والا ہوتا ہے
09:43تو ایسا کرنے سے
09:44دل سخت ہو جاتا ہے
09:45کہ ایسا کہنا صحیح ہے
09:47اچھا
09:48اور دوسرا سوال یہ ہے
09:49کہ تشہود میں
09:50اگر بھولے سے
09:51اگر کسی نے
09:51سور فاتحہ پڑھی
09:53تھوڑا سا عیسیٰ پڑھا
09:54پھر بعد میں یاد آیا
09:55تو پھر تشہود پڑھ لیا
09:57بعد میں صحیحہ صاحب کر دیا
09:58کہنے نماز دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہوگی
10:00اچھا
10:02اور میں لاش قویسن یہ ہے
10:03کہ اگر جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے
10:05ایسے کچھ دیر کے لیے آنھ لگی
10:07اور پھر نماز سٹارٹ کر دی
10:08تو کہنے نماز ہو جائے گی ہے
10:10وضو کرنا ضروری ہوگا
10:11اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:15وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:18جی
10:20تو جناب ہم بات کر رہے ہیں
10:21آداب گفتگو کے تعلق سے
10:23اور اب جو میرا سوال ہے
10:26وہ بہت بیارا سوال ہے
10:27اور وہ یہ ہے کہ حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کا
10:33خوبصورت مکمل مدلل جامع القلمات آپ ہیں
10:37کیسا آپ کا انداز گفتگو تھا
10:40ہر حر آدار مصطفیٰ
10:43اور ہر صفت اپنے حسن کمال کے درجہ آتم پر
10:46حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ میں موجود ہے
10:49اور زبان جو ہے وہ
10:52کسی بھی شخصیت کی اکاسی کرتی ہے
10:55یعنی اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتی ہے
10:57اور پھر جو
10:58پوری مخلوق میں
10:59سب سے کاملوں اتھروں اکمل ہوں
11:01تو پھر ان کا انداز گفتگو کیسا ہوگا
11:04اور کس قدر محبوب بارگاہِ الہی ہوگا
11:07وہ تیرے سخن میں ہے چاشنی
11:09با خدا کسی کے یہاں نہیں
11:11کہے غیر بھی
11:13کہ تیرے سخن میں غلط کا نام و نشان نہیں
11:16اے نبی تیرا یہ کلام ہے
11:19جو سماعتوں پہ گرا نہیں
11:20میں نصار تیرے کلام پر ملی ہوں
11:23تو کس کو زبان نہیں
11:24حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:27کی ذات مبارکہ میں تو
11:28صفات ہی صفات ہیں
11:30آپ صفات کمالیہ کا جامعہ ہیں
11:32بعض صفات کی اگر بات کریں
11:34تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:36کا انداز گفتگو
11:37میں انتہائی ٹھہراؤ تھا
11:40یعنی
11:41آپ انتہائی ٹھہر ٹھہر کر
11:43گفتگو فرماتے تھے
11:44سیدنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ
11:46بیان فرماتی ہیں
11:47کہ اگر کوئی آپ کے الفاظ گننا چاہتا
11:49تو وہ آپ کے الفاظ گن لیتا
11:51سبحان اللہ
11:52اسی طرح آپ انتہائی پر اثر گفتگو فرماتے تھے
11:55یعنی موقع و محل کے اعتبار سے گفتگو فرماتے
11:58آپ کے کلام میں خوشتبئی بھی تھی
12:01اور آپ سنجیدہ کلام بھی آپ نے فرمایا
12:03یعنی معتدل کلام فرمایا
12:05کبھی خوشتبئی کبھی سنجیدگی
12:06جہاں ضرورت ہوئی
12:08وہاں سخت کلام بھی فرمایا
12:09ورنہ آپ نرمی سے کلام فرمایا کرتے تھے
12:12اور پھر ہمارے ہاں
12:14جو ٹاکٹیف پرسن ہوتا ہے
12:16اس کو رونہ کے محفل سمجھا جاتا ہے
12:18جبکہ حدیث مبارکہ میں ہے
12:20کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
12:22طویل سکوت فرمایا کرتے تھے
12:23یعنی بس جب ضرورت ہوتی
12:26تو کلام فرماتے
12:27بغیر ضرورت آپ کلام نہیں فرماتے تھے
12:30اور جب بھی کلام فرماتے
12:32تو ایسا کلام فرماتے
12:33جس سے سامنے والی کی دل جوئی ہوتی
12:35اس کی حمت بڑھ جاتی
12:36ایسا نہیں کہ
12:37سامنے والی کی سن کر
12:39جو ہے وہ حمت ہی ختم ہو جائے
12:40لہذا
12:41حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:44ان صفات
12:44کو اپنانے کی کوشش کرنی چاہیے
12:47اور پھر ہم تو
12:48حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:49محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
12:51اور دعویٰ جو ہے
12:52وہ تو دلیل مانگتا ہے
12:53اور دلیل یہ ہے
12:54کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:56ان صفات کو
12:57اپنی گفتگو میں
12:58اپنا ہے
12:59سبحان اللہ
13:01بارک اللہ
13:01ماشاءاللہ
13:02گفتی صاحب میں آپ کی
13:04اسمتہ ہوں گی
13:05اور حضور جانے عالم
13:06صلی اللہ علیہ وسلم
13:08کا انداز گفتگو
13:10اور
13:11قرآن و حدیث کی روشنی میں
13:13ہمیں کون سے
13:15عداب سکھائے گئے ہیں
13:16گفتگو کرنے کے
13:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:19صلی اللہ علیہ وسلم
13:21محمد وعلا آلہ وسلم
13:23و بارک وسلم
13:24حضور جانے عالم
13:25صلی اللہ علیہ وسلم
13:27کی تو خیر
13:27کیا شان ہے
13:28آپ کی ہر عدہ
13:29سبحان اللہ
13:30آپ کا کلام بھی
13:32سبحان اللہ
13:32آپ کا سکوت بھی
13:33سبحان اللہ
13:34سبحان اللہ
13:35حسن کلام بھی
13:35حسن کلام
13:36کلام بھی
13:37حسن کلام
13:37اور سکوت بھی
13:38حسن سکوت جائے
13:39سکوت
13:40حسن سکوت ایسا
13:41کہ سارے کلام
13:42اس پہ فیدا
13:43اور حسن کلام ایسا
13:44کہ ساری خاموشیوں
13:45اس پہ فیدا
13:46سبحان اللہ
13:47اللہ کے نبی
13:47علیہ وسلم کی
13:48تو کیا شان ہے
13:49trials of my god
13:51and a brand of God
13:52one thing is that you have
13:53without no efforts
13:56without any means
13:58in this message
13:59kana sallallahu alayhi wa sallam
14:01la yatakal limoo min ghayrih hajah
14:03but, with regards to
14:05without any means
14:07we have to go
14:09without any means
14:11we have to go
14:13without any means
14:13our father has ized
14:15'llam
14:15without any means
14:17to go
14:192.
14:202.
14:212.
14:222
14:242.
14:253.
14:264.
14:275.
14:286.
14:305.
14:336.
14:357.
14:378.
14:389.
14:3910.
14:418.
14:439.
14:4410.
14:45तरह अलवाओ अदाँ नहीं करतें तो यह लो के ब्लाइ अभी आदा़ को यह तरीका पसंद भी नहीं था और आपका अपना हुबाराक अंदाज भी यह था कि आप
14:53ält, we wanted to do a taste of a life, but love, that's when we linha to, it doesn't happen.
15:20اس طرح موں کے زاوی عجیب و غریب
15:22بنائے جائیں ملکہ نارمل بات کرنی چاہیے
15:24اور جس طرح موں اللہ تعالیٰ
15:26نے بنایا اور جیسے حروف ادا کیے جاتے ہیں
15:28تو اس طرح حروف بھرپور ادا کیے جائیں
15:30لیکن موں کو بہت زیادہ ٹیڑا
15:32نہ کیا جائے پھر گفتگو
15:34جس کے ساتھ کر رہے ہیں اس کی دل جوئی
15:36کا لحاظ بھی رکھا جائے اب سچی بات
15:38کریں جھوٹی بات آپ نے نہیں کرنی
15:40لیکن اس سچ کے اندر بھی
15:42سامنے والے کی تحکیر نہ ہو
15:43تحکیر نہیں کرنی تحکیر سے بچنا ہے
15:45آپ کا جو وص بیان ہوا حدیث کے اندر
15:47لہجے کے اعتبار سے
15:52سب سے سچے تھے اور
15:54طبیعت کے اعتبار سے لطف کے اعتبار سے
15:56سب سے نرم تھے
15:57طبیعت میں نرمی بھی ایسی تھی سب سے بڑھ کر نرم تھے
16:00سچی بات بھی کرتے تھے اور ایسی کرتے تھے
16:02کہ سامنے والے کو بری بھی نہ لگے
16:04پھر آپ کا جو مبارک کلام ہوتا تھا
16:06بہت زیادہ تیز تیز بات
16:08نہیں کرتے تھے ایسے گفتگو کرتے تھے
16:10کہ حدیث کے اندر لفظ ہیں
16:11کہ اگر کوئی گننا چاہتا تو آپ کی الفاظ
16:14مبارک گن سکتا تھا
16:15ایسے ٹھہر ٹھہر کے گفتگو کرتے تھے
16:17اور کلام واضح کر کے کرتے تھے
16:20جملے آپ کے واضح ہوتے تھے
16:21مرتب جملے بولتے تھے مربوط جملے ہوتے تھے
16:24اور واضح ہوتے تھے
16:25آپ کا کلام یہ ہے وہ کلام فصل ہوتا تھا
16:28جوامی القلم آپ کو عطا فرمایا گیا
16:30مختصر جملوں کے اندر
16:32جہانِ معنی پوشیدہ ہوتا تھا
16:33خوزے میں دریا کو بند کر دیتے تھے
16:36ایسے آپ کے مبارک کلمات ہوتے تھے
16:38کانٹینٹ یعنی تھوڑا مواد
16:40اس میں تھوڑا ہوتا تھا لیکن مفہوم
16:42اس کے اندر بہت زیادہ جامع الفاظ
16:44استعمال کرتے تھے جامع معنی کلام
16:46آپ علیہ السلام فرمایا کرتے تھے
16:48سادہ انداز سے بات کرتے تھے
16:50مسکراتے بھی تھے جس کی طرف
16:52توجہ فرماتے تھے جب تک
16:54اس سے گفتگو میں مشغول لہتے تو
16:56اس کی طرف بھرپور توجہ کرتے تھے
16:57اس سے رخ دیبہ ہٹاتے نہیں تھے
16:59اسی طرح ہاتھ ملاتے تھے
17:01جب تک اگلا ہاتھ نہیں چھوڑتا تھا
17:02تو آپ بھی اگلے کا ہاتھ نہیں چھوڑتے تھے
17:04اور آپ کا انداز بھی سادہ تھا
17:06اگلوں کو مثالیں دے کے بات سمجھاتے تھے
17:09سامنے والے کی ذہنی سطح کے مطابق بات کرتے تھے
17:12جتنی سامنے والے کی سطح ہے
17:13اس کے مطابق بات کرتے تھے
17:15مثالیں دے کر کلام کو واضح کرتے تھے
17:18بڑی مشہور حدیث ہے
17:19آپ لوگوں نے اکثر سنی بھی
17:20کہ جب آپ نے اس ساتھ سامنے فرمایا
17:22کہ بتاؤ کسی کے دروادے کے باہر نہر ہو
17:25اور کوئی اس کے اندر پانچ وقت
17:27اگر ڈپکی لگائے نہائے
17:29تو کیا اس پہ
17:30کوئی ملک شیل کوئی رہ جائے گا
17:32کوئی اس کے جسم پر تو عرض کیا جائے نہیں
17:34فرمایا اسی طرح جو پانچ وقت نماز پڑھتا ہے
17:37تو وہ بھی گناہوں سے اسی طرح پاک صاف ہو جاتا ہے
17:39گناہوں سے پاک صاف ہونے گا
17:41آج ایک دفعہ آپ ایسی باہر تشریف لے کے جا رہے تھے
17:44آپ کے ساتھ اصحاب تھے
17:45تو ایک بکری کا بچہ جس کا کان چھوٹا تھا
17:48مردہ پڑا ہوا تھا
17:49تو آپ نے دیکھ کر ان سے کہا
17:51کیا تم یہ لوگ ہیں
17:52تو ایک درم کے بس
17:53تو لوگوں نے عرض کیا
17:54حضور ہم نہیں لیں گے
17:55تو آپ کوئی اس کو ویسے لے لے گا
17:57یعنی وہ فری میں
17:58تو انہوں نے کہا ہم میں سے کوئی بھی نہیں لے گا
18:00کیونکہ یہ
18:00اگر زندہ ہوتا تو بھی
18:02اس میں یہ عیب ہے
18:03کہ اس کا کان چھوٹا ہے
18:04اور ابھی تو یہ مردہ
18:05اس حالت میں سے کون لے گا
18:06تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
18:08کہ جس طرح تمہیں یہ بکری کا
18:09یہ بچہ چھوٹے کان والا
18:11جیسے تمہارے نزدیک بے وقت ہے
18:13اللہ کے نزدیک
18:14یہ دنیا
18:15اس سے بھی زیادہ بے وقت ہے
18:17یہ آپ کا مثال دے کر
18:19سمجھانے کا انداز
18:20اور سادہ انداز گفتگو
18:21بہت مقفع
18:22مسجد جملے
18:23تکلفان نہیں کرتے تھے
18:25سیدھی سیدھی رویش پر
18:26کروڑوں درود
18:27سادھی سادھی
18:28طبیعت پر لاکھوں سلام
18:30اس کی باتوں کی لذت پر
18:32بے حد درود
18:32اس کے خطبے کی حیبت پر
18:34لاکھوں سلام
18:35بے بناوٹ ادا پر
18:36ہداروں درود
18:37بے تکلف ملاحت پر
18:39لاکھوں سلام
18:39سبحان اللہ
18:40ماشاءاللہ
18:41بارک اللہ
18:42میں آپ کی اسم تاؤں گی
18:44عالمہ صفحہ فاطمہ
18:45صورت گفتگو کے بعد
18:47اب ایک ایسا پہلو
18:49انتہائی قوی انداز
18:51کہ بعض لوگ
18:52گفتگو میں
18:53یا دورانے گفتگو
18:54کسی کا مذاق
18:55بھی اڑاتے ہیں
18:56اور اسے گریز نہیں کرتے
18:57نام بگار رہے ہوتے ہیں
18:59بولی کر رہے ہوتے ہیں
18:59سکول کالجز
19:00یونیورسٹیز
19:01یا ان کے ورک پلیسز پر
19:04کیا کہیے گا
19:05بعض اوقات
19:06تو شاید
19:07یہ قلیل
19:09آپ نے اس کی طرف
19:10اشارہ کیا
19:10اکثر ہم دیکھتے ہیں
19:12کہ گیترنگز میں
19:12اس طرح کی بات ہیں
19:13وہ مزاہن
19:14کبھی تو گیترنگز
19:21میں برا نہیں مانا جاتا
19:22سب ہی ایک دوسرے
19:23کو کہہ رہے ہوتے ہیں
19:25ایک تو یہ چیز ہے
19:25دوسری چیز یہ ہے
19:26کہ واقعی سامنے والے
19:28کو برا لگ رہا ہے
19:29اگر بلفرس
19:30وہ آپس میں
19:31برا نہیں مان رہے
19:32ایک دوسرے کے ساتھ
19:33فرینک ہیں
19:33اور اس طرح کی
19:35الفاظ استعمال
19:36کر لیے جاتے ہیں
19:37تب بھی شریعت متحرہ
19:39کوئی اس کو
19:39اچھا اور بہتر
19:41اور ایسا نہیں
19:42قرار دیتی
19:43کہ اس کو ٹھیک ہے
19:44آپ اگر برا نہیں
19:45مان رہے ہیں
19:45تو پھر اس کو
19:46یوز کرتے رہے ہیں
19:47بلکہ روکا گیا ہے
19:48کیونکہ
19:49بے ضرورت گفتگو
19:51یا ایسی گفتگو
19:53کہ جو آپ کی
19:53شخصیت کو
19:54ڈیمیج کرتی ہو
19:55اگر کوئی
19:56قابل قدر شخص
19:57یہاں بیٹھا ہوا
19:58ہوگا
19:58تو آپس میں
19:59آپ لوگ
19:59تو ایک دوسرے کی بات
20:00کو برا نہیں
20:01مان رہے ہیں
20:01لیکن اگر کوئی
20:02سنسبل شخص
20:03یہاں بٹھا دیا جائے
20:04تو ظاہر ہے
20:05کہ اس کے لئے
20:06یہ گفتگو
20:06دونوں میں سے
20:07کسی کی بھی
20:08مناسب نہیں ہے
20:09تو اس لئے
20:10وہ اچھا لگے
20:10یا برا لگے
20:11بہرحال
20:12اس طرح
20:12کسی کا مزاک اڑانا
20:13برے ناموں سے پکارنا
20:15اس کے اوپر
20:15سراحتاً
20:16قرآن پاک میں
20:17اللہ رب العزت نے
20:18ممانعت بیان فرمائی
20:19اور فرمایا
20:20لا تنا بزو
20:21بالالقاب
20:22ایک دوسرے کو
20:23برے القاب سے
20:24نہ پکارو
20:25یہاں کوئی وضاحت نہیں ہے
20:34اور اگر بالفرض
20:35سامنے والے کی
20:36دل آزاری ہو رہی ہے
20:37تب تو ظاہر ہے
20:38کہ یہ اور زیادہ
20:39کبھی ہو جائے گا
20:40رب تعالیٰ نے
20:41ایک اور مقام پر
20:42ارشاد فرمایا
20:42یا ایوہ اللہ دین آمنو
20:44لا یسخر قوم من قوم
20:46ارسہ این یکونو
20:47خیرم منہم
20:47کہ اے ایمان والو
20:49آپس میں
20:50ایک دوسرے کا
20:51مزاک نہ اڑاؤ
20:52ایک قوم
20:53دوسری قوم کا
20:53یا بعض لوگ
20:54دوسرے لوگوں کا
20:55مزاک نہ اڑائیں
20:56ہو سکتا ہے
20:57کہ جن کا مزاک
20:58اڑایا جا رہا ہے
20:58وہ تم سے بہتر ہوں
20:59مزاک اڑانے والوں سے
21:00بہتر ہوں
21:01بعض صفات میں
21:02وہ آپ سے زیادہ بہتر ہوں
21:03اور بعض صفات میں
21:05اگر وہ لگ رہا ہے
21:05کہ وہاں پر
21:06آپ کو بولنا چاہیے
21:07تو
21:08یا آپ بول رہے ہیں
21:09تو ہو سکتا ہے
21:10کہ وہ ان کے علاوہ
21:11باقی صفات میں
21:12آپ
21:13جو ہے
21:13وہ ان سے گمتر ہوں
21:14اور وہ آپ سے بہتر ہوں
21:15اس لیے منع کیا گیا
21:17کہ ایک دوسرے کا
21:18مزاک بھی نہ اڑایا جائے
21:19اور برے ناموں سے
21:20نہ پکارا جائے
21:21مومن کی صفت
21:22نبی پاک علیہ السلام
21:23نے ارشاد فرمائی
21:24مومن
21:25مومن کا مزاک
21:26مومن
21:27دوسرے مومن کا
21:28مزاک نہیں اڑاتا
21:29اور ایک دوسرے کو
21:30رسوہ نہیں کرتے مومن
21:31مومن کی یہ شان نہیں ہے
21:33کہ کسی کو رسوہ کرے
21:34یا کسی کو
21:34برے نام سے پکارے
21:35بالفرض
21:36کسی کی دلازاری ہوئی ہے
21:38تو وہاں پر پھر
21:39اس سے معذرت بھی کرنی ہوگی
21:40اس سے بھی
21:41معافی مانگنی ہوگی
21:42اور اللہ رب العزت کی
21:43بارگاہ میں بھی
21:44معافی طلب کرنی ہوگی
21:45جناب کسی کا
21:46مزاک نہیں اڑانا
21:48اور شریعت
21:48اس کی مزمت کرتی ہے
21:50پوری تفصیل
21:50آپ نے
21:51سماعت کی
21:52اللہ تبارک و تعالی
21:53ہم
21:53سب کو ہدایت دے
21:55ایک بریک لے رہے ہیں
21:55درود پڑھتے رہے ہیں
21:56اللہ حمد
21:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:59السلام علیکم
22:00ورحمت اللہ
22:01جناب دین
22:02اور خواتین
22:03میں آج بات ہو رہی ہے
22:05یعنی
22:05ایٹیکیٹس آف
22:06لائف کے تعلق سے
22:08لیکن ہمارا جو
22:09زیلی عنوان ہے
22:10وہ ہے
22:10ایٹیکیٹس آف
22:12کنورزیشن
22:13آدابے
22:13گفتگو
22:14آپ کی کالز کو بھی
22:15ویلکم کر رہے ہیں
22:16عالمات
22:16آن بی سیٹ موجود ہیں
22:18اور مفتی صاحب
22:19آن بی پر برائے راست
22:20ہماری اس تعلق سے
22:21رہنمائی فرما رہے ہیں
22:23میں آپ کی سمتا ہوں گی
22:24اور
22:25عالمہ لائی با فاطمہ
22:26مجھے بتائیے
22:27کہ یہ تو بات ہو گئی
22:28یعنی
22:28ہمیں کسی کو
22:29you should avoid harm
22:31اب
22:31ہم یہ بات کر رہے ہیں
22:33کہ کسی کو نقصان نہیں پہنچانا
22:34مزاق نہیں ہڑانا
22:37کسی
22:37کا جو ہے
22:39وہ نام نہیں بگاڑنا
22:40ایک اور
22:41مجھے منفید
22:42جو رویہ نظر آتا ہے
22:43لوگ تنزیہ گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
22:45ٹانٹ کر رہے ہوتے ہیں
22:46سامنے والے کو
22:46اس حوالے سے بات کریں گے
22:48اس
22:48کال کے بعد
22:55اسلام علیکم
22:55وآلیکم السلام
22:56مرامت اللہ جی
22:57کیا نام ہے
22:58میں شکلہ با جی
22:59بات کر رہی ہوں
23:00جی
23:00بہت آپ کو
23:01ویلکم کرتے ہیں
23:02پرگرام میں
23:02شکلہ با جی
23:03جی
23:04کیا سوال کرنا چاہتے ہیں
23:05جی
23:06اکثر بچوں کو
23:07لوگ بتمیزی سے
23:08بات کرتے ہیں
23:09تو
23:10اس کے بارے میں
23:11کچھ آپ کہیں گی
23:12بچوں سے
23:13بتمیزی سے پیش آ رہا
23:15ٹھیک ہے جی
23:15آپ کا سوال شامل کیا جائے گا
23:17آپ ٹی وی سیٹ کے پاس جائیے
23:18اسی سیگمنٹ میں
23:19میں انشاءاللہ
23:20سارے سوالات
23:21شامل کرنے کی
23:21کوشش کروں گی
23:22تھانکس فور دی کال
23:23بعض لوگ تنزیہ
23:24گفتگو کرتے ہیں
23:25تو یہ سمجھنا
23:28ضروری ہے
23:28کہ تنز کیا ہے
23:30اشارتاً
23:32کوئی بھی ایسے
23:32گفتگو کرنا
23:33جو سامنے والے
23:34کے لیے
23:34دل آزاری کا
23:35سبب بنے
23:36وہ تنز ہے
23:36اور قرآن کریم
23:38میں اللہ عزیز
23:39جل ارشاد فرماتا ہے
23:40وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ
23:42یعنی
23:42آپس میں تانہ ذنی
23:43نہ کرو
23:44یقیناً
23:45تنز جو ہے
23:46وہ دوسرے مسلمان کی
23:48دل آزاری کا
23:48سبب بنتا ہے
23:49اور کسی کی دل
23:50آزاری کا سبب
23:51جب بنتا ہے
23:52تو پھر یہ
23:52جہنم میں لے جانے
23:53والا کام ہے
23:54حضور صلی اللہ علیہ
23:56وآلہ وسلم
23:57نے تو
23:57ایسے شخص کو
23:58سب سے بتر فرمایا
23:59فرمایا
24:00کہ لوگوں میں
24:01سب سے بتر ہے
24:01وہ شخص
24:02جس کی بدکلامی
24:03کی وجہ سے
24:03دوسرے لوگ
24:04کنارہ کش ہونا
24:05شروع ہو جائیں
24:06اور پھر ہوتا بھی
24:07یوں ہی ہے
24:08کہ
24:08اگر کوئی شخص
24:10اپنی زبان سے
24:11دوسروں کو
24:11تکلیف پہنچانا
24:12شروع کر دے
24:13تو پھر لوگ
24:14اس سے بات کرنا
24:14پسند نہیں کرتے
24:15اس کے پاس
24:15بیٹھنا پسند نہیں کرتے
24:17بس
24:17وہ جب آ جائے
24:19تو بھی پریشانی
24:20ہو جاتی ہے
24:20کہ
24:20اب یہ جو ہے
24:21وہ کوئی نہ
24:22کوئی ایسی بات
24:22کہے گا
24:23جو
24:23تکلیف کا
24:24باعث بنے گی
24:25تو ایسے شخص
24:26کو سب سے
24:27بتر فرمایا
24:27کہ اس کے
24:28کلام کی وجہ سے
24:29لوگ اس سے
24:30بات کرنا
24:31پسند نہ کریں
24:31اور پھر جب
24:33آپ نے
24:33کامل مسلمان
24:34کی تعریف
24:34بیان فرمائی
24:35تو فرمایا
24:36یہاں پر
24:41زبان
24:42اور ہاتھ
24:44دو چیزوں
24:45کا ذکر فرمایا
24:46اچھا
24:47انسان
24:48جو ہے
24:48وہ دیگر
24:49آزا سے بھی
24:49دوسرے شخص
24:50کو تکلیف
24:52لیکن بالخصوص
24:53ان دو چیزوں
24:54کا ذکر فرمایا
24:54کیونکہ
24:55یہ دو چیزیں
24:56ایسی ہیں
24:56جن کی وجہ سے
24:57انسان زیادہ تر
24:58عامال انجام
25:00دیتا ہے
25:00اور پھر
25:02اس میں بھی
25:02زبان کو
25:02مقدم کیا
25:03اس کی وجہ یہ ہے
25:04کہ جو
25:05منٹل ابیوس ہے
25:06وہ فیزیکل ابیوس
25:07سے زیادہ خطرناک ہے
25:08جو ظاہری زخم
25:09وہ تو بھر جاتے ہیں
25:10لیکن
25:11الفاظ کے ذریعے
25:13دیئے گئے
25:13زخم وہ نہیں
25:14بھرتے
25:14اس وجہ سے
25:22قریب والے شخص کو نہیں
25:23بلکہ
25:23کسی دور شخص
25:24کو بھی آپ
25:25تکلیف پہنچا سکتے ہیں
25:26دیگر آزا سے
25:27تو آپ صرف
25:27جو قریب شخص
25:28موجود ہے
25:29اسی کو تکلیف پہنچائیں گے
25:30لیکن
25:31زبان کے ذریعے
25:31آپ کسی ایسے شخص
25:32کو بھی تکلیف پہنچا سکتے ہیں
25:33جو آپ سے دور ہے
25:34لہٰذا
25:35اپنی زبان کی
25:36حفاظت کریں
25:37اور
25:38اس طرز عمل سے
25:39ہمیں بچنا چاہیے
25:40سہیم صاحب
25:41آپ اس پر دفسرہ
25:42فرمائیں گے
25:42دونوں سوالوں پر
25:43بس یہ
25:44مذاق کے اندر
25:45ایک بات یہ پیشنہ در رہے
25:46کہ ایک ہوتا ہے
25:47مذاق کرنا
25:48اور ایک ہوتا ہے
25:48مذاق اڑانا
25:49مذاق کرنے کی
25:51تو دین ہمیں اجازت دیتا ہے
25:52خوش طبعی کی اجازت ہے
25:54لیکن اس کی بھی
25:55ایک حدود و قیود ہیں
25:56حدود و قیود کے اندر ہو
25:57دائرے کے اندر ہو
25:58تو مذاق کرنے میں
25:59حرج نہیں ہوتا
26:00لیکن مذاق اڑانا
26:02استہدہ
26:02اس کی اجازت بہرحال نہیں ہے
26:04تو بہت سے لوگ
26:05مذاق کرنے
26:07اور مذاق اڑانے
26:08کا فرق نہیں سمجھتے
26:09تو وہ مذاق اڑا رہے ہوتے ہیں
26:11اور اگر توجہ دلائی جائے
26:12تو کہتے ہیں
26:12مذاق کر رہے ہیں
26:13تو مذاق کر نہیں رہے ہوتے
26:15وہ مذاق اڑا رہے ہوتے ہیں
26:16وہ استہدہ ہوتا ہے
26:17وہ تمسخور ہوتا ہے
26:18اس کی اجازت نہیں ہے
26:19اس طرح ٹرول کرنا
26:21بلی کرنا کسی کو
26:22اور بالخصوص
26:22ایک کو ہٹ کرنا
26:23بعض اوقات دوستوں میں
26:32تو اس طرح کرنا
26:33یہ جائز نہیں ہے
26:35تنزیہ گفتگو کی جہاں تک بات ہے
26:37تو یہ خواتین کے اندر
26:39مادت کے ساتھ
26:39تھوڑا زیادہ ہے
26:40کہ تنزیہ گفتگو کرتی ہیں
26:42باتوں میں
26:42قریبی رشتوں کے اندر
26:43تو یہ اس طرح
26:44تنزیہ گفتگو کرنا بھی
26:46اس طرح ٹھیک نہیں ہے
26:47اچھا جی
26:48بعض لوگوں کے عادت ہوتی ہے صفحہ
26:50ادھر کی ادھر کرنا
26:52ادھر کی ادھر کرنا
26:54کیا کہیے گا اس کال کے بعد
26:56السلام علیکم
26:57بین کیا نام ہے آپ کا
27:00کیا سوال کرنا چاہتی ہو
27:01ویلکم
27:02بین شاید بات پہلی ہوں
27:03آپ پتہ ہیں کیسے
27:04میں ٹھیک ہوں
27:05اللہ کا بے حد کر ہمیں
27:07آپ سب کی دعائیں ہیں
27:07جی بین کیا پوچھنا چاہتی ہیں
27:09یہ معلوم کرنا چاہتا ہے
27:11کہ آج کل آپ نے دیکھا ہے
27:12کہ زیادہ تر لوگوں کے
27:13جو ہے بڑائی مارنے کی
27:15بہت زیادہ عادت ہو گئی ہے
27:16جیسے کہ
27:17ہم اس برائن کے سوز پہنتے ہیں
27:19انہیں ہوتر میں جاتے ہیں
27:27آپ لوگ بھی نا ڈھونڈ ڈھونڈ کے
27:29سوالات
27:29ماشاءاللہ
27:30ایک اور سوال ہے جی بولیے
27:32جی ایک سوال اور یہ تھا
27:34کہ جیسے آج کل آپ کے
27:35بچوں کا پرپومنس اچھا نہیں ہوتا
27:37جی جی
27:38اگر پیرنٹ سے پیچھے
27:42وغیرہ شکایت کرتے ہیں
27:43تو یہ کیا کرنی چاہیے
27:44ٹھیک ہے
27:45ادھر کی ادھر
27:52بچانے کے لئے
27:57کوئی شخص ایک بات سن کر
27:58دوسری جگہ بیان کر رہا ہے
28:00اور مقصد یہ ہے
28:00کہ ظلم سے بچائے جائے
28:02تو یہ تو عمر بالمحروف ہے
28:03نصیحت کرنا ہے
28:04اور اگر یہ مقصد نہ ہو
28:06تو پھر اور مقاصد ہو سکتے ہیں
28:08بات کو ادھر سے ادھر پہنچانا
28:10اس کے یہ بھی مقصد ہو سکتا ہے
28:12کہ فتنہ انگیزی پھیلائی جائے
28:15تو فتنہ انگیزی پھیلانا مقصد ہوگا
28:17تو ایسی کنڈیشن میں
28:18پھر ممنوع بھی ہے حرام ہے
28:21کہ کسی کی بات آگے پہنچائی جائے
28:24اس کے علاوہ
28:25اگر کسی نے راز دیا ہے کسی شخص کو
28:27تو اس راز کی حفاظت بھی
28:29ذمہ داری ہوتی ہے
28:30کہ جو آپ کو راز دیا گیا ہے
28:33اس کی حفاظت کریں
28:34تو بعض اوقاتوں محض فتنہ انگیزی
28:37مقصد ہے کہ
28:38مثال کے طور پر کسی کی برائی بیان کرنا
28:40کہ فلان جو تمہارے رشتہ دار ہیں
28:42مجھے تو بہت زیادہ
28:43ان کے اندر خرابی نظر آتی ہے
28:45یا اس طرح کی بات کرنا
28:46کہ سامنے والے کو
28:47اس چیز پر اوبھاریں
28:49کہ اس کے بھی دل میں نفرت پیدا ہو
28:51تو یہ ہے فتنہ انگیزی
28:53یہ بھی ممنوع
28:54اور اگر راز کی بات
28:55کسی کی آگے بیان کی جائے گی
28:57اور اس نے منع کیا ہو
28:58یا ہمیں ویسے ہی پتا ہو
29:00کہ اس بات کو آگے بیان نہیں کرنا چاہیے
29:02مثال کے طور پر
29:03کوئی خاص شخص آپ سے
29:04اپنی بیماری کو ڈسکس کر رہا ہے
29:07اور وہ یہ نہیں چاہ رہا
29:09کہ اس بات کو
29:10مزید ڈسکلوز کیا جائے
29:11تو یہ کسی کی راز کی بات ہوتی ہے
29:12تو اس بات کو بھی آگے پہنچانا
29:14اس میں زیادہ قباحت ہے
29:15اس بات کو بھی
29:16آگے بیان نہیں کرنا چاہیے
29:18بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
29:19ویسے جنرل گفتگو ہو رہی ہے
29:20خبریں کہیں سے سنی ہیں
29:22اس کے اوپر تفسرہ ہو رہا ہے
29:24اب اس میں اگر غیبت کا پہلو نہیں ہے
29:26ویسے ہی جنرل کوئی
29:28اخبار وغیرہ کے ذریعے
29:30یا کسی بھی طرح کی نیوز
29:31جو ہیں وہ آگے پہنچائی جا رہی ہیں
29:33اگر اس میں کوئی اور شرعی قباحت نہیں ہے
29:35تو پھر بھی یہ غیر ضروری
29:38گفتگو جو ہوتی ہے
29:39وہ بلا وجہ ادھر سے ادھر پہنچانا
29:41جبکہ اس کے پیچھے آپ نے تحقیق نہ کی ہو
29:43تو پھر اس میں بھی قباحت کا پہلو آ سکتا ہے
29:46کہ اگر وہ تحقیق کے بعد ثابت ہوا
29:48کہ یہ بات ایسی نہیں ہے
29:49تو ظاہر ہے کہ پھر اس بات کو آگے پہنچانا لازم آئے گا
29:52جب مسددے کا رپورٹ نہیں تھی
29:54اس لیے پھر بچنا چاہیے اس چیز سے
29:57اور فضول گفتگو سے بیسی پچنے کا حکم
30:00اللہ رب العزت کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:03نے فرمایا کہ مسلمان کے دین کی خوبصورتی یہ ہے
30:05کہ وہ لایانی چیزوں سے بچے
30:07تو بلا وجہ باتوں کو ادھر ادھر کرنا
30:09جبکہ اس میں کوئی ویسے
30:11کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہے
30:12لیکن بس گفتگو ہو رہی ہے
30:13ادھر کی ادھر ادھر کی ادھر
30:14یہ بعض اوقات نقصان کا باعث بن سکتی ہے
30:18تو مسلمان کی حیات با مقصد ہے
30:20جس کے سامنے پورا لایہ عمل ہو
30:22ٹائم ٹیبل ہو
30:23اور ٹائم بھی مقصود ہو
30:26تو اس کو پھر اپنے وقت کو ضائع نہیں کرنا چاہیے
30:29اور با مقصد زندگی گزارنے چاہیے
30:31ماشاءاللہ میسیجز بھی آگئے ہیں ہمارے پاس
30:33اچھا ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں
30:35عالمہ لائبہ
30:36جہاں بیٹھے دوسرے کی برائی شروع
30:39اب اس تعلق سے
30:40شریح حکم کیا ہوگا
30:42ہمارے ہاں لوگوں میں
30:45یہ خیال پایا جاتا ہے
30:46کہ اگر کوئی برائی کسی شخص میں موجود ہے
30:48تو پھر اس کا بیان کرنا
30:50تو کوئی قباحت کی بات ہی نہیں ہے
30:52یعنی وہ تو بیان آرام سے کر سکتے ہیں
30:54کیونکہ وہ تو اس میں موجود ہے
30:55حالانکہ غیبت کی تعریف یہ ہے
30:58کہ کوئی ایسا ہے بیان کرنا
31:00جو اس شخص میں موجود ہے
31:02پھر وہ غیبت ہے
31:03لیکن اگر وہ موجود نہیں
31:04پھر تو وہ بہتان ہے
31:05اور بہتان جو ہے
31:06وہ غیبت سے زیادہ بڑا گناہ ہے
31:08غیبت سے مطالق بھی
31:10منع کیا گیا کہ غیبت نہ کرو
31:12اور بہتان کے مطالق بھی منع کیا گیا
31:14کہ بہتان نہ لگا
31:15غیبت جو ہے
31:18کیوں کرتا ہے انسان
31:19غیبت اس لئے کی جاتی ہے
31:20کہ کسی دوسرے کی عزت
31:22گھٹانا مقصود ہوتا ہے
31:24حالانکہ شریعت نے
31:25جس طرح آپ کی عزت ہے
31:27اسی طرح کسی دوسرے کی بھی عزت
31:28کا خیال کرنے کا حکم فرمایا ہے
31:30اور پھر
31:32اس سے یہ بات بھی
31:33معلوم ہوتی ہے
31:34کہ وہ شخص
31:35دوسرے کے بارے میں
31:36مصبت سوچ نہیں رکھتا
31:37بلکہ منفی سوچ رکھتا ہے
31:39جبکہ شریعت میں
31:40تو کسی دوسرے کے بارے میں
31:41اچھی سوچ رکھنے کا حکم ہے
31:43اور یہاں پہ وہ شخص
31:45اس کے بارے میں منفی سوچ رکھ رہا ہے
31:47صحیح
31:47تو قرآن مجید میں
31:48اللہ عزت و جل ارشاد فرماتا ہے
31:50کہ ولا یختب
31:52یعنی ایک دوسرے کی عقیبت نہ کرو
31:55اور اسی طرح
31:56ایک مقام پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:59کے سامنے
31:59کسی کے پست قد ہونے کا ذکر کیا گیا
32:01تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:04نے فرمایا
32:04کہ اگر یہ بات
32:05سمندر میں ڈال دی جائے
32:07تو اس کا ذائقہ تبدیل ہو جائے
32:08آپ سوچیں
32:09کہ یہ صرف ایک جملے کا حال ہے
32:11کہ اس جملے سے
32:13آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:14نے فرمایا
32:14کہ سمندر کا ذائقہ تبدیل ہو جائے
32:16تو پھر جن کی عادت ہے
32:17کہ صبح شام چلتے پھرتے
32:19جو ہے وہ ایک دوسرے کی عزیبت کرتے ہیں
32:21تو پھر
32:21ٹھیک ہے ہی
32:22کالرز کے سوالات بھی ہیں
32:24اور وقت کم ہے
32:25مجید صاحب ایک میرے پاس میسیج آیا ہے
32:27اور وہ سٹوڈنٹ ہیں
32:28سیون کلاس کے
32:29اسید ان کا نام ہے
32:30آپ کا اثر حاضر بھی وہ دیکھتے ہیں
32:32وہ کہتے ہیں
32:32مزاروں پہ جانا کیسا ہے
32:33مزار پہ مردوں کے جہاں تک
32:36مزار پہ جانے کی بات ہے
32:37تو مردوں کا مزار پہ جانا جائز ہے
32:39مزار پہ جانے میں کوئی حرج نہیں ہے
32:41اور بشرت ہے
32:42کہ وہاں پر کوئی غیر شریف ایکٹیویٹی نہ کی جائے
32:45مزار پہ جائیں
32:46عدب کے ساتھ حاضر ہوں
32:48سلام عرض کریں
32:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:51یا سیدی یا ولی اللہ
32:53یہ کہیں
32:53اور اس کے بعد
32:54عصال سواب کریں
32:55ان کو دعا مانگیں
32:57اس میں کوئی حرج نہیں ہے
33:00باقی خواتین کے مدارات پہ جانے کی کیا
33:02تفصیل ہے
33:03وہ اس پہ ہم پہلے روشن ڈال چکے ہیں
33:05اور ابھی وقت بھی کم ہے
33:06وہ انشاءاللہ پھر نیکسٹ
33:07اس میں دوبارہ اس پہ ذکر کر دوں گا
33:08ٹھیک ہے
33:09ایک بہن نے سوال کیا ہے
33:10کہ اکثر جو ہیں
33:11وہ لوگ بچوں سے بتمیزی سے پیش آتے ہیں
33:14بچوں سے بتمیزی نہیں کرنی چاہیے
33:16بچے جو ہے وہ سیکھتے ہیں
33:18بڑوں کو جس طرح کرتے دیکھتے ہیں
33:19تو پھر وہ سیکھتے ہیں
33:20دوسرا بعض وقت جو ہے
33:21اس طرح ضرورت سے زیادہ جو
33:24ڈان ڈپٹ ہے
33:25یا مار پیٹ ہے
33:26یہ باغی بھی بنا دیتی ہے
33:27لیکن اس کا دوسرا پہلو بھی مد نظر ہے
33:29کہ بچوں کو بالکل ایسا بھی
33:31ٹریٹننگ کرنا چاہیے
33:32کہ بچے جو ہے بالکل
33:33ذرا سی کوئی بات برداشتی نہ کریں
33:35بعض وقت ایسا ہوتا ہے
33:36کہ ماں باپ اتنا زیادہ
33:38لات پیار دے دیتے ہیں
33:39کہ اب جب تھوڑے سے بچے بڑے ہوتے ہیں
33:41تو انہیں ذرا سی بھی کوئی بات
33:42تنبیہ کی جائے
33:43انہیں بری لگتی ہے
33:44اور وہ اس بات سے پھر
33:45ڈس ہارٹ ہوتے ہیں
33:46دل پہ لیتے ہیں
33:47اور پھر اس پہ
33:47بتتمیزی کرنا شروع کر دیتے ہیں
33:49تو بیلنس ہونا چاہیے
33:50توازن ہونا چاہیے
33:51کہاں ان کو ڈانٹنا ہے
33:52کہاں لات پیار کرنا ہے
33:53لات پیار بھی کرنا ہے
33:54اور ان کو
33:55زجر اور توبیخ بھی کرنی ہے
33:57تربیت بھی کرنی ہے
33:58تعدیب بھی کرنی ہے
33:59ساری چیزوں کو
34:00بیلنس کے ساتھ کرنا چاہیے
34:01بڑائی مارنے کی جو عادت ہے آج کل
34:03گری بات ہے
34:03سب کو پتا ہے
34:05جو سوال کرنے والے ہیں
34:06ان کو ہی پتا ہے
34:06اسی لئے بڑائی مارنے کی عادت کہہ رہے ہیں
34:08تو بڑائی مارنے کی جو عادت ہے
34:10یہ اچھی عادت نہیں
34:11بہت شکریہ
34:13مفتی صاحب آپ کا
34:15بہت سارے سوالات ہیں
34:16میری کوشش ہوگی انشاءاللہ
34:17کہ اگلے پروگرام میں
34:19جب ہم لائف کریں گے
34:20تو شامل کیے جائیں
34:22آپ کے تمام سوالات
34:23میرے پاس محفوظ ہیں انشاءاللہ
34:24مفتی صاحب آپ کا
34:25بہت شکریہ
34:26عالمات میں آپ دونوں کی
34:28عالمہ صفحہ فاطمہ
34:29اور عالمہ لائفہ فاطمہ
34:31آپ دونوں کی شکر گزار ہوں
34:33اور ناظرین آپ لوگوں کا
34:34بہت شکریہ
34:35ہمارے کالرز کا شکریہ
34:36آج کیلئے بس اتنا ہی دعا ہے
34:38کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
34:40ہم سب کو
34:40شریعت متحرہ کی تعالیمات
34:42پر عمل کرنے والا بنائے
34:44السلام علیکم
34:45ورحمت اللہ
35:10ہم سب کو
Be the first to comment