Deen aur Khawateen - Topic: Sadaqat o Khairat ke Ahkam

Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Alima Hira Ibrahim, Alima Aliya Shariq, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Muslim Sikhi Khawateen Dien Ke
00:03Kya Khub Hai Gis Sila
00:08Dien Or Khawateen
00:11Dien Or Khawateen
00:14Iaudu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:16Bismillahirrahmanirrahim
00:18Alhamdulillahillazhi
00:20Hadana Lihada
00:22Wema Kuna Lina Tadiyya
00:25Lualan Hadana Allah
00:27Allahumma Svali Ala Siyyidina
00:29Wa Maulana Muhammadin Adada Maafi Ailmi Allahi
00:33Salaatan Daimatem Bidawami Mulkillah
00:36Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuhu
00:39Jenaab Khawateen Ki Dieny Trabiyat
00:42A.R.Y.Q. TV Ki Yumda Kaavish Hai
00:46Iman Afroos Kaavish Hai
00:48Jis Ka Sernama Hai
00:49Dien Or Khawateen
00:51And Our Khawateen
00:53And Our Khawateen Kho
00:54That Our Khawateen Kho
00:57Maan Kho, Behen Kho, Bacchiyon Kho
01:00Basic Unit Of The Families
01:02یعنی گھروں کی بنیاد اور اکائی کو
01:05ایک عورت کو
01:06شریعت متاہرہ کی بنیادی تعلیمات
01:10مسائل اور فضائل سے واقف کاری
01:14اور آگہی فراہم کرنا ہے
01:16اور اس مقصد کے تحت
01:18ہر بد اور جمعیرات کو
01:20پاکستانی وقت کے مطابق
01:22کم و بیش پانچ بجے
01:23اے آر وائے کیو ٹی وی کی سکرین پہ
01:26حاضر ہو جاتے ہیں
01:27اور ہم بھی دین سیکھتے ہیں
01:30اور ماشاءاللہ
01:32ہمارے ساتھ
01:33عالم دین موجود ہوتے ہیں
01:35ہمارے ساتھ عالمات موجود ہوتی ہیں
01:37اور آپ بھی سب دین سیکھ رہے ہیں
01:40جناب ہم گزشتہ
01:41کئی ہفتوں سے کیا بات کر رہے ہیں
01:43ہم بات کر رہے ہیں
01:45صدقات اور خیرات کے
01:48احکام کے تعلق سے
01:49صدقہ آسان اور عام فہم انداز
01:54اگر اختیار کیا جائے
01:56تو جناب دینا
01:57اللہ تبارک و تعالی کی رضا
02:00اور اس کی خوشنودی کے لیے
02:04اس کے بندوں کے حق میں
02:07نافع بن جانا
02:08اب چاہے کسی کو رقم کی ضرورت ہے
02:11تو رقم سے امداد کیجئے
02:13کوئی بھوکا ہے
02:14تو اسے کھانا کھلا دیجئے
02:16کسی کے لیے لباس کا احتمام کر لیجئے
02:19تو کسی کی دل جوئی کر دیجئے
02:22کسی کو مسکرہ کے دیکھ لیجئے
02:25اگر وہ غمگین ہے
02:26تو اس کا سہارہ بننے کی کوشش کیجئے
02:29یعنی کسی طور
02:30کسی کے کام آنا
02:32اپنی استطاعت کے مطابق
02:35جتنی حیثیت رکھتے ہیں
02:36اس وقت جب آپ کسی کی مدد کر سکتے ہیں
02:39تو اب آپ اپنی ضرورت پہ
02:41اگر دوسرے کی ضرورت کو ترجیح دیں گے
02:43جناب تو یہ تو عصار ہو جائے گا
02:44یہ جو صدقہ ہے
02:46اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے
02:50کسی کے کام آ رہے ہیں
02:51یہ اللہ تبارک و تعالی کو بہت پسند ہے
02:54اور شریعت متاہرہ
02:56کو مطلوب بھی ہے اور محبوب بھی
02:58آج اسی حوالے سے بات ہو رہی ہے
03:00اور عالمات میری آپ کی
03:02ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:03آنڈی سیٹ موجود ہیں
03:05ماشاءاللہ سادہ اور
03:08عام فہم اندازے بیان رکھتی ہیں
03:10سلام عرض کر رہی ہوں
03:12عالماء حافظہ حراء ابراہیم
03:15سلام علیکم و رحمت اللہ
03:16کیسی ہیں میری پیاری مین
03:19ماشاءاللہ
03:21اللہ آپ کو سلامت رکھے
03:23اور آپ کے علم و عمل میں
03:24برکتوں کے لیے
03:25اور اسی طرح اخلاص کے ساتھ
03:27آپ دین مطین کی خدمت کریں
03:29اس دعا کے ساتھ
03:30آپ کو خوش آمدیت کہتی ہوں
03:31بہت شکریہ جناب ان کے ساتھ
03:34تشریف رکھتی ہیں
03:35ہماری آج کی دوسری مہوان سکولر
03:37آپ بھی ماشاءاللہ
03:38بہت خوبی کے ساتھ
03:41جوابات دیتی ہیں
03:42اور عالمہ بھی ہیں
03:44اور ہم ان کے لیے بھی دعا گو ہیں
03:46کہ پروردگار ان کے بھی
03:48علم و عمل میں برکتیں اتا فرمائے
03:49عالمہ
03:50علیہ شارق
03:51میری دوسری مہمان سکولر ہیں
03:52سلام عرض کر رہی ہوں
03:53السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
03:56و علیکم السلام و رحمت اللہ
03:58مزاج اگرامی
03:59الحمدللہ
04:00خیریت سے
04:00اللہ پاگ آپ کو سلامت رکھے
04:02اور آپ کو بھی خوش آمدیت کہتی ہوں
04:04جناب ہمارے پروگرام
04:06کا مستقل حصہ
04:08اور
04:08ماشاءاللہ
04:09ہم سب کے حق میں
04:10مطلب میں یہ سمجھتی ہوں
04:12کہ ہم نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے
04:14اور نفع بخش ہیں
04:15فیض بخش ہیں
04:16فیض گستر ہیں
04:18فیض رساہ ہیں
04:19ہمارے منٹور
04:20ہمارے شیخ
04:21استاذ ان المکرم
04:23شیخ الحدیث
04:24مفتی محمد
04:25آسن نوید خان نے عزی
04:26دامت فیودوں
04:27آن بی پر براہ راز
04:29ہماری رہنمائی کر رہے ہیں
04:31اور
04:31تھوڑے سے
04:32وقفے کے بعد ہمیں
04:34جوائن کر رہے ہیں
04:35تو ہم خوش بھی ہیں
04:36اور آپ کو
04:36ویلکم بھی کر رہے ہیں
04:37السلام علیکم
04:38ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:40وعلیکم
04:41السلام ورحمت اللہ
04:42وبرکاتہ
04:43مزاجی ہمائیوں
04:44الحمدللہ
04:45رب العالمین
04:46اللہ کل حافظ
04:47ماشاءاللہ
04:48اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:49آپ کی اجازت سے
04:49آج کا پروگرام شروع کر
04:50جی اللہ کا نام لے کے شروع
04:52بسم اللہ
04:53الرحمن الرحیم
04:54عالمہ حافظہ
04:55حرہ ابراہیم
04:56میں آپ کی سمتہ ہوں گی
04:57اور
04:58صدقات
04:59اور خیرات
05:00کے احکام
05:00ہمارا بنیادی موضوع ہے
05:02اور آج ہم
05:03جو پہلا سوال
05:04رکھ رہے ہیں
05:05آپ کے سامنے
05:06وہ یہ ہے
05:07کہ کیا
05:07اپنا سارا مال
05:09صدقہ کیا جا سکتا ہے
05:11شریعہ احکام
05:11اس حوالے سے کیا ہے
05:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:15نحمدہ ونسلی
05:16علی رسول کریم
05:17اما بعد
05:18جی دیکھیں
05:20آپ نے پوچھا
05:21اپنا سارا مال
05:21صدقہ کیا جا سکتا ہے
05:26اعتدال
05:26اور ذمہ داری
05:27جیسا کہ
05:28اللہ تبارک و تعالی
05:29نے ارشاد فرمایا
05:30وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً
05:32إِلَىٰ عُنُقِكَ
05:34وَلَا تَبْسُطْحَا
05:35كُلَّ الْبَسْتِ
05:36یعنی
05:37نہ تو بالکل ہاتھ
05:38بند کرو
05:38اور نہ ہی پورا کھول دو
05:40تو اس حیات مبارکہ سے
05:41معلوم ہوتا ہے
05:42کہ شریعت کو
05:43نہ تو بخل مطلوب ہے
05:45کہ بندہ کنجوسی کرے
05:46خرچ ہی نہ کرے
05:47اور نہ ایسا خرچ
05:49کہ جو انسان کو
05:50خود محتاج بنا دے
05:51تو شریعت
05:53وہ اعتدال چاہتی ہے
05:54وہ
05:55ذمہ داریاں چاہتی ہے
05:57اصول یہ ہے
05:58کہ اپنے نفس کا
05:59اور اہل کا حصہ
06:00رکھ کر
06:01پھر صدقہ کیا جائے
06:02اور تمام کا
06:03تمام مال صدقہ کر دینا
06:05اس طرح
06:05کہ پھر خود
06:06صدقے کا مستحق ہو جائے
06:08یا اہل خانہ کو
06:09محتاج کر دے
06:10یا پھر
06:11سارا کا سارا مال
06:12صدقہ کر دے
06:12اور اب نوبت یہ آگئی
06:13کہ خود دست سوال
06:14دراز کرنے پڑا ہے
06:16اور سب کے سامنے
06:17ہاتھ پھلانا پڑا
06:18تو یہ چیز شریعت
06:19کو نہ محبوب ہے
06:20نہ مطلوب ہے
06:21اور حضور علیہ السلام
06:22نے ارشاد فرمایا
06:24کہ بہتر صدقہ وہ ہے
06:25کہ جو پشتے غنہ سے ہو
06:27یعنی اس کے بعد
06:28دونگری باقی رہے
06:30تو ایسا نہیں ہے
06:31کہ تمام کا تمام مال
06:33صدقہ کر دیا جائے
06:34اور پھر خود
06:34مستحق ہو جائے جائے
06:36یہ چیز ناجائز ہے
06:37یہ چیز پسند دیدہ نہیں ہے
06:39شریعت میں یہ چیز
06:39مطلوب نہیں ہے
06:40بلکہ اپنا
06:41اور اہل خانہ کا
06:43حق مقدم ہے
06:44اور اہل پر خرچ کرنا
06:46یہ بھی صدقہ ہے
06:46حضور علیہ السلام
06:48نے ارشاد فرمایا
06:49کہ مسلمان
06:51جو کچھ
06:51اپنے اہل پر خرچ کرتا ہے
06:53اگر وہ
06:54اس میں سواب چاہتا ہے
06:55تو پھر یہ
06:56اس کے لئے صدقہ ہے
06:57تو جو کچھ
06:58مسلمان
06:59اپنے گھر والوں پر
07:00خرچ کرتا ہے
07:01اپنے بیوی
07:01بچوں پر خرچ کرتا ہے
07:02یہ بھی اس کے لئے
07:03اے صدقہ ہے
07:04اب
07:05یہاں پر
07:06یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے
07:08ذہن میں آتا ہے
07:10کہ
07:10کاروانی عشق کے سالار
07:11سیدنا ابو بکر
07:12صدیق رضی اللہ تعالی
07:14نے
07:14غزوہ تبوک کے موقع پر
07:16آقا کریم علیہ السلام
07:18کے ایک ارشاد پر
07:20اپنی
07:21کل
07:22متائے
07:22متائے کل کو لاکر
07:24آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:25کے قدموں میں
07:26ڈھیر کر دیا
07:27حضور علیہ السلام
07:28کے قدموں پر
07:29اپنا
07:29سارا مال
07:30حضرت ابو بکر صدیق
07:32نے قربان کر دیا
07:33تو کیا ان کا یہ عمل
07:34درست نہیں تھا
07:35تو ایسا ہرگز نہیں ہے
07:37بلکہ
07:37جب
07:38یہ محبت کی انتہا تھی
07:41اور سیدنا ابو بکر صدیق
07:42رضی اللہ تعالی عنہ
07:44ان کے مقام
07:45ان کے مرتبے
07:46ان کے تقویے تک
07:47تو ہم میں سے کوئی بھی نہیں
07:48پہنچ سکتا
07:49اور آج کا مسلمان
07:50جس پر ذرا سی کوئی مشکل آ جائے
07:52ذرا سی کوئی آزمائش آ جائے
07:55تو وہ شکوے شکایت کرنے لگتا ہے
07:56اللہ تبارک و تعالی سے شکوے کرنے لگتا ہے
07:59نہ شکری
08:00نہ فرمانی پر
08:01تو
08:01ایسی صورت میں
08:03تو پھر یہ حضرت ابو بکر صدیق
08:04رضی اللہ تعالی عنہ
08:05انہوں کا یہ جو عمل ہے
08:06یہ ہر شخص کے لئے میعار نہیں ہے
08:09بلکہ خاص ایمان والوں کے لئے ہے
08:11تو آج کے دور میں
08:13تو خاص طور پر
08:14اور
08:15ہر مسلمان کے لئے
08:16تمام کا تمام مال صدقہ کر دینا
08:19یہ درست نہیں ہوگا
08:20بلکہ اپنے اہل خانہ
08:21اپنے جو پیچھے آپ کی اولاد ہیں
08:24ان کے لئے بھی کچھ چھوڑا
08:25اور پھر جو کچھ مال بچ جائے
08:26اس میں سے صدقہ دے
08:27یہ باہر سے
08:28سبحان اللہ
08:29بہت اچھی مثال آپ نے دی
08:30وہ تو
08:31افدل البشر بادل طبیہ
08:33بھی تحقیق ہیں
08:34ان کی تو بات ہی کچھ اور ہے
08:36اور ان کے میار پر اترنا
08:38یہ تو
08:38ناممکنے ہم جیسوں کے لئے
08:41لیکن کوشش یہی کرنی چاہیے
08:42جیسے کہ میرے بہن نے
08:43رہنمائی کی ہے
08:44میں آپ کی اسمت آتی ہوں
08:46اور مجھے یہ بتائیے
08:47کہ کیا صدقہ و خیرات
08:49صرف مال ہی کی صورت میں
08:52کیا جا سکتا ہے
08:53ہمارے معاشرے میں
08:55یہ سوچ پائی جاتی ہے
08:56کہ اگر مال کی قصد ہے
08:58جس کے پاس مال زیادہ ہے
08:59صرف وہی خرش کر سکتا ہے
09:01یا صرف وہی صدقہ کر سکتا ہے
09:03جبکہ جن کے پاس
09:04مال کی قصد نہیں ہیں
09:05تو وہ اپنے آپ کو
09:06محروم سمجھتے ہیں
09:07کہ شاید ہم اس نیکی سے رہ گئے ہیں
09:09اللہ تبارک و تعالیٰ
09:10قرآن مجید میں
09:11اشارت فرمایا
09:12لن تنالو البرہ
09:13حتی تنفیق میں متحبون
09:15یعنی تم جب تک
09:17بھلائی کو نہیں پہنچ پاؤگے
09:18جب تک خرش نہ کر دو
09:20اس آیت مبارک سے
09:21یہ بات واضح پتا چلتا ہے
09:23کہ یہاں پہ
09:23اللہ تبارک و تعالیٰ
09:24نے مطلق کہا ہے
09:25کہ خرش کرنا
09:26یہ نہیں کہا
09:27کہ صرف مال ہی خرش کرنا
09:29اسپیسیفائی نہیں کیا
09:30ہمارے پر لازم نہیں کیا
09:32اس کی مزید حضور علیہ السلام
09:34نے اس بات کی وضاحت فرما دی
09:36مختلف احادیت کریمہ میں موجود ہے
09:38کسی کو مسکرا کر دینا
09:40دیکھنا
09:41کسی کی مشکل آسان کر دینا
09:42کسی حتیٰ کہ
09:44اگر کوئی غلطی کر رہا ہے
09:45اس کو اس غلطی سے روک دینا
09:47راستے میں کچھ پڑا ہے
09:48اس کو سائٹ پہ کر دینا
09:49کہ دوسرے کے لئے مشکل نہ ہوں
09:51یہ تمام تر چیزیں بھی صدقے میں آتی ہیں
09:53یعنی اگر کوئی ایسا شخص ہے
09:55جس کے پاس مال کی کسرت ہو
09:57اتنی استطاعت ہو
09:58کہ وہ کسی کی مدد کر سکتا ہے
10:00تو بلکل مدد کریں
10:01اگر خود مدد نہیں کر سکتے
10:03کسی تیسرے کی ذریعے
10:04مدد کروا سکتا ہے
10:05تو بلکل مدد کریں
10:06اور اگر کسی کے پاس
10:08مال کی کسرت نہیں ہے
10:09تو جو یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں
10:10ہمیں براؤنی پوائنس
10:11حضور علیہ السلام نے بتایا ہے
10:13کہ آپ یہی کر لیں
10:14حتیٰ کہ اپنے اہل کے پر خرچ کر لیں
10:16یہ بھی صدقہ ہے
10:17تو یہ تمام چیزیں صدقے میں شمال ہوتی ہیں
10:20لہٰذا اگر مال کی کسرت نہیں ہے
10:22تو اپنے آپ کو محروم نہ سمجھیں
10:23بلکہ جو یہ چھوٹی باتیں
10:25چھوٹی حدیف کریمہ بتائی گئی ہیں
10:27ان کی عمل کریں
10:29اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے امید رکھیں
10:30کہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو صدقے کا
10:32عجیز ضرور دے گا
10:34سبحان اللہ بارک اللہ
10:36ماشاءاللہ
10:37ہر نیکی ہر اچھا کام بھلائی ہے
10:40اور ہر بھلائی حسن نیت کے ساتھ صدقہ کہلاتی ہے
10:45تو اچھی نیتیں کرنی ہیں
10:47اور کس طرح کرنی ہے
10:48ہمیں سکھاتے ہیں
10:49ہمارے بڑے ہمارے شیک
10:50ہمارے منڈور
10:52اور ہم ان سے سیکھتے بھی ہیں
10:56ہماری عالمات بھی ہمیں اسی حوالے
10:57اسے رہنمائی ہماری کر رہی ہیں
10:59کہ جو صدقہ ہے
11:01وہ اللہ تبارک اللہ کی رضا کے لیے ہے
11:04اور خرش کرنے سے مراد صرف مال
11:06یعنی آپ نے جو کرنسی ہے
11:09جو پیسہ ہے
11:10اس کے علاوہ بھی دیگر اچھائیاں ہیں
11:13دیگر بھلائیاں ہیں
11:14دیگر اچھے کام ہیں
11:15آپ کسی کے دل میں خوشی داخل کر سکتے ہیں
11:19کسی کے راستے سے مشکل ہٹا سکتے ہیں
11:22آج کل اس کے برق سو رہا ہے
11:24جناب ہم دوسرے کی راستے میں
11:26مشکلات کھڑی کر رہے ہوتے ہیں
11:27اور بہنیں تو بہنوں کے خلاف ہی نظر آ رہی ہوتی ہیں
11:29مجھے زیادہ تر
11:30تو ایسا نہیں کرنا
11:31دوسرے کے حق میں نافع بننا ہے
11:33اور مومن نافع نہ ہو
11:36ضرر رسا ہو
11:36ایسا کیسے ہو سکتا ہے
11:38اس موقع پہ ایک بریک شامل کر رہے ہیں
11:39اور بریک سے واپس آتے ہیں
11:41آپ درود پڑھتے رہیں
11:42اور پھر ہم عزیز صاحب کی سمد بڑھیں گے
11:44السلام علیکم ورحمت اللہ
11:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:50جناب دین اور خواتین میں
11:52آپ کا خیر مقدم کرتی ہوں
11:54ہم بات کر رہے ہیں
11:56صدقات و خیرات کے احکام کے تعلق سے
11:58صدقہ یعنی اللہ کے لیے
12:00اللہ کے بندوں کے کسی بھی طور
12:03آپ کی استطاعت کے مطابق کام آنا
12:06اور بریک سے قبل عالمات
12:08اس تعلق سے گفتگو کر رہی تھیں
12:10اور اب میں شیخ الحدیث استاذ العلماء
12:13مفتی محمد آحسن نبید خان عزید
12:16آمد فیودہوں کی سمبر رہی ہوں
12:18کہ وہ صدقے کی اہمیت
12:21کیا سارے کا سارا مال صدقہ کیا جا سکتا ہے
12:25اور اس کے علاوہ جو ہم پوچھنا چاہ رہے تھے
12:27کہ کیا مال ہی کی صورت میں صدقہ دیا جا سکتا ہے
12:30یہ سارے سبلات ان کے سمدے کے
12:32ہم ان کے جانب بڑھتے ہیں
12:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:35وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:39صل اللہ علیہ حبیبہ محمد علیہ وصحبہ
12:43وبرکاتہ
12:43اچھا انسان جو ہیں افراد
12:45امت کی افراد ہر دور کے اندر
12:47تین طرح کے لوگ ہیں
12:48ایک وہ لوگ ہیں کہ جو
12:50لو سٹینڈرڈ والے ہیں
12:52جن کے لیے میار میرٹ جو ہے
12:54وہ کم رکھا گیا ہے
12:55کہ پاسنگ مارس اس کو ہم کہتے ہیں
12:57دوسرے وہ ہیں جو درمیانے درجے کے
12:59یہ میں ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں
13:00جو نجات یافتہ لوگ ہیں ان کی بات ہو رہی ہے
13:03اور تیسرے وہ کہ جو
13:04ہائی پروفائل ہوتے ہیں
13:06یعنی کمال صدق والے
13:08کمال تبتل والے
13:10جو اللہ تعالیٰ پر جن کا
13:12توقل مضبوط ترین ہوتا ہے
13:15اخلاص ان کا بہت ہوتا ہے
13:17وہ وَسْكُرِسْمَ رَبِّكَا وَتَبَتَّلِهِ تَبْتِلَا
13:20کی عملی تفسیر ہوتا ہے
13:22ان کا ذاری بات ہے
13:23ان کا میرٹ ان کا میار الگ ہوتا ہے
13:25تو ہر اعتبار سے ہی
13:26وہ شریعت کے اندر احنمائی موجود ہیں
13:28عام طور پر ایک عام جو میار رکھا گیا ہے
13:31وہ تمام لوگوں کو پیش نظر رکھ کر
13:34میار رکھا گیا ہے
13:35تاکہ لوگ اس پر بہ آسانی پورے اتر سکیں
13:38تو اس میار کے مطابق
13:40تو جو لو سٹینڈرڈ والے ہیں
13:41یعنی تھوڑا رکھا گیا ہے
13:43تو اس میں یہ ہے کہ بندہ صدقہ
13:45جو اس طرح کے لوگ ہیں
13:46ان کے لیے سارا مال صدقہ کر دینا
13:49یہ درست نہیں ہے
13:50ونکہ اس طرح کے لوگ اگر سارا مال
13:52وہ صدقہ کر دیں گے
13:54تو اس میں ایک نقصان تو یہ ہے
13:55کہ جب خود انہیں پھر دستے سوال دراز کرنا پڑے گا
13:58پھر جو ان کے حل و عیال ہیں
14:00وہ بھی پریشان ہوں گے
14:01اور نہ تو خود ان کا اپنا تقوی اور توقع
14:05اتنا مضبوط ہے
14:06نہ اللہ کے ساتھ اخلاص اتنا مضبوط ہے
14:08کہ وہ ناشکری سے بچ سکیں
14:10بے سبری سے بچ سکیں
14:12اور نہ ان کے حل و عیال کا اتنا مضبوط ہوتا ہے
14:14تو یہ خود ایک خرابی ہے
14:16کہ اللہ تعالیٰ کا بندہ شکر ادا نہ کرے
14:18ناشکری کا مدہرہ کرے
14:20یا بے سبری کا مدہرہ کرے
14:21یا لوگوں کے سامنے
14:23بے عذر شری دستے سوال دراز کرے
14:26یہ چونکہ خود خرابی ہیں
14:27جن سے دین نے روکا ہے
14:28تو ان خرابیوں میں پڑھنے کا اندیشہ ہے
14:31اس صورت میں
14:31کہ جب وہ سارا مال صدقہ کر دے گا
14:33تو لہذا ایسے افراد کو تو منع ہے
14:35کہ وہ سارا مال صدقہ نہیں کر سکتے
14:38باقی رہ گئے وہ لوگ کے جو
14:40جن کا اخلاص جو ہے وہ سچا ہے
14:43صدق اخلاص اور کمال تبتل والے
14:45آل حضرت کے الفاظ میں
14:46فرمایا ان کی شان جدا ہے
14:48تو وہ جدا شان والے ہیں
14:50ان کے لئے اس کی اجازت بھی بہرحل ہے
14:52تو اس کا دور کے ساتھ تو خاص نہیں ہے
14:54کہ کسی دور میں تھا
14:56اور اب وہ حکم اٹھ گیا
14:57دور تو یہ امت محمدیہ ہے
14:59ہر دور میں ایسے ایسے لوگ آتے رہیں گے
15:01اللہ کے محبوب نے خود فرمایا
15:02مَسَلُوا امَّتِ مَسَلُوا الْمَتُرِ
15:04لَا يُدْرَا وَلْهُ خَيْرَ مَآخِرُ
15:07میری امت کی مثال بارش کی مثال ہے
15:09نہیں پتا چلتا
15:10اس کا شروع خیر ہے
15:11یا اس کا آخر خیر ہے
15:12یعنی ہر دور میں
15:14ایک سے ایک بڑھ کر لوگ آتے رہیں گے
15:16علم کے اعتبار سے بھی
15:18تقوی پریزگاری کے اعتبار سے بھی
15:20اخلاص والے بھی
15:21کمال تبتل والے بھی
15:23دنیا ایسے لوگوں سے خالی
15:25کسی دور میں نہیں رہی
15:26قیامت قربے قیامت ہے
15:28قربے قیامت جب ہوگا
15:29قیامت قائم ہونے سے
15:30پہلے پہلے جب سارے مسلمان اٹھ جائیں گے
15:32اس وقت ایسے لوگ اٹھیں گے
15:33اس وقت تک تو ایسے لوگ بھی
15:34امت میں بہارحال رہیں گے
15:36میرے خیال میں کال ہے
15:37کال لے لیجیے پھر جو ہے
15:38وارس کرتا ہوں
15:38جی بہت شکریہ مفتی صاحب
15:40السلام علیکم
15:40میں کالر ہمارے ساتھ ہیں
15:42والیکم السلام
15:44جی بین کیا نام ہے
15:45کیا سوال کرنا چاہتی گا
15:46جی میرا نام
15:58اور میں بالکل اکیلی رہتی ہوں
16:00ان کے فیملی سے
16:01میرے ساتھ کوئی سپورٹ نہیں ہے
16:02تو کیا یہ فیصلہ
16:03میرے میاں کا صحیح ہے
16:04چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
16:05کہ وہ باہر جائے بیوی کو
16:07ٹھیک ہے جی
16:10بہت شکریہ جی عزیز صاحب
16:12جی تو میں گزارش کر رہا تھا
16:14کہ یہ دور کے ساتھ
16:15تو خاص نہیں
16:16ہر دور کے اندر
16:17کمالے
16:17تبطل والے
16:18کمالے اخلاص والے
16:20صدق توقل والے
16:21ہر دور میں
16:22ایسے لوگ گزرے ہیں
16:22اور آگے بھی آتے رہیں گے
16:24تو جو اس طرح کے افراد ہیں
16:25ان کے لئے تو
16:26بہرحال اس کی گنجائش ہے
16:27یہی وجہ ہے
16:28کہ جو محدثین ہیں
16:29اگر آپ کتبِ حدیث کو اٹھائیں گے
16:31تو کتبِ حدیث میں
16:32وہ لوگ بقاعدہ
16:32جو ہے وہ
16:33باب بانتے ہیں
16:34یعنی چپٹر قائم کرتے ہیں
16:35جہاں پہلے وہ یہ چپٹر قائم کرتے ہیں
16:37کتاب و زکاة میں
16:38کہ بندہ اپنا مال
16:39صدقہ کریں
16:41سارا مال صدقہ کرنا
16:42تو جہاں اس کے بارے میں
16:43پہلے وہ حدیث لاتی ہیں
16:44اور انہوں نے حدیث میں بتاتے ہیں
16:46جنہاں حدیث کے اندراللہ کے محبوب نے فرمایا
16:47خیرو صدقہ تھی
16:48ما کانا ندہری غنن
16:50کہ جو سب سے اچھا صدقہ وہ ہے
16:51جو
16:52تونگوری کی غناء کی پشت ہے
16:54یعنی جس کے بعد آدمی
16:55جو ہے وہ
16:56اس کی تونگوری باقی رہے
16:58اس کا غنی ہونا باقی رہے
17:00جہاں وہ یہ روایات لے کر آتے ہیں
17:01برسی کے فوراں بعد
17:03متصلن آگے والا
17:04ایک دوسرا چپٹر لاتے ہیں
17:05باپ
17:06فر رخصہ
17:07فی دالک
17:08کہ اب باپ
17:09ان حدیث کے بارے میں
17:10کہ جن میں
17:10اس کی رخصت بھی بیان ہوئی ہے
17:12یعنی اس کی اجازت بھی بیان ہوئی ہے
17:14اب وہاں پر
17:15وہ یہی حدیث نکل کرتے ہیں
17:16غزبہ تبوک والی
17:17صدقہ صدقہ اکبر
17:18رضی اللہ عنہ کا جو
17:19فیصلہ تھا
17:20جو ان کا معاملہ تھا
17:21کہ جب اللہ کے رسول کی بارگاہ میں
17:22انہوں نے سارا مال پیش کی
17:23اور جواب رہی ساتھ
17:24تو سامنے پوچھا
17:25کہ ما بقیت علیہ
17:26حالِ گھر والوں کے لئے
17:27کیا چھوڑا ہے
17:28تو انہوں نے جواب میں
17:29ارس کیا تھا
17:29اب قیتو لہم اللہ و رسولہ
17:32میں ان کے لئے
17:33اللہ اور اللہ کے رسول
17:34کو چھوڑایا ہوں
17:34تو یہ جو بات
17:36انہوں نے فرمائی
17:36یہی حدیث نکل کر کے
17:37اس سے بقاعدہ
17:38محدثین جو ہے
17:39وہ استدلال کرتے ہیں
17:40یعنی وہ یہ بتانے کے لئے
17:42کرتے ہیں
17:42کہ یہ چیز
17:43سیدنا صدیق اکبر
17:44رضی اللہ تعالیٰ کی
17:45شان تو ظاہر کرتی ہی ہے
17:47سبحان اللہ
17:47لیکن ایسا بھی نہیں
17:49آپ کے یہ
17:49سیدنا صدیق اکبر
17:50رضی اللہ تعالیٰ کے ساتھ
17:51خاص ہے
17:52اور کسی کے لئے
17:53اس کی اجازت نہیں ہے
17:54اس کی اجازت
17:55ہر اس بندے کو ہے
17:56کہ جس کا
17:57میار تقوی کا
17:59یا تبتل کا
18:01وہ آلہ میار ہو
18:02آلہ میار کا حامل ہو
18:03ظاہری بات ہے
18:04سیدنا صدیق اکبر
18:05کی طرح کا
18:05تو بندہ
18:06ہو ہی نہیں سکتا
18:07لیکن
18:08آلہ میار والے
18:09افراد
18:09تو ہر دور میں
18:10رہے ہیں
18:10خود زبان رسالت
18:11مآب علیہ السلام سے
18:12یہ گواہی دی گئی ہے
18:13یہ خود حدیث
18:14کے اندر بیان ہوا ہے
18:15ہر دور میں
18:16امت کے اندر
18:17وہ اولیاء کاملین
18:18پیدا ہوتے رہے ہیں
18:20اور آگے بھی
18:20ہوتے رہیں گے
18:21تو جو
18:21آلہ میار والے ہوتے ہیں
18:23ان کے لئے
18:23بہرحال اس کی گنجائش بھی ہے
18:25اسی لئے
18:25محدثین نے
18:26یا بواب باندھیں
18:26چپٹرز قائم کی ہیں
18:27وہاں پر
18:28اس ادرال کیا
18:28خود محدثین نے بھی
18:29فقہا نے بھی
18:30تو اس کی گنجائش بھی
18:31وارل ہے
18:31لیکن یہ گنجائش
18:33آری بات ہے
18:33انہی لوگوں کے لئے ہے
18:34کہ جو ناشکری سے
18:35بچنے والے ہوں
18:36بے سبری سے بچنے والے ہوں
18:37دوسروں کے سامنے
18:38دستے سوال دراز کرنے
18:40سے بچنے والے ہوں
18:41یعنی کہا
18:41قلب کا معاملہ
18:42اللہ کے ساتھ خالص ہو
18:44مضبوط ہو
18:44ہر قسم کی
18:45تکلیف اور
18:46مصیبت پر
18:47اچھے انداز میں
18:48سبر کریں
18:49اور اس کو
18:49گداریں
18:50اس کو فیس کرنے والے
18:51ہو
18:51ٹیکل کرنے والے
18:52ہو
18:52تو ٹھیک ہے
18:52ان کے لئے
18:53گنجائش
18:53لیکن جو عام لوگ ہیں
18:55عوام ہیں
18:55ان کے لئے
18:56جو پاسنگ بارکس والے ہیں
18:57ان کے لئے
18:58اس کی اجازت
18:58اس وجہ سے نہیں ہے
18:59کیونکہ وہ
19:00اگر ایسا کریں گے
19:01تو فی نفسی
19:02اس میں تو مسئلہ نہیں ہے
19:03لیکن یہ کرنے کی
19:14بہرحال ایک نفلی کام ہے
19:15اور دوسری طرف
19:16بے سبری کا مدارہ کرنا
19:17یا ناشکری کا
19:18مدارہ کرنا
19:19یہ جو ہے
19:20یہ گناہ ہے
19:21تو گناہ
19:22ایک طرف
19:22نفل کام بندہ کرے
19:23اور دوسری طرف
19:24گناہ ہو
19:24نفلی کام کی وجہ سے
19:25بندہ گناہ میں پڑھ رہا ہو
19:27تو پھر ایسی صورت میں
19:27اس نفلی کام سے بھی
19:28روک دیا جاتا ہے
19:29گناہ سے بچایا جاتا ہے
19:30تو ماسیہ سے بچانا
19:32ضروری ہے
19:32اس لئے عام لوگوں کے لئے
19:33یہی ہے
19:34کہ وہ
19:34بقدر اعتدال
19:36مناسب انداز میں
19:38صدقہ بھی کریں
19:38اور بخل سے بھی بچیں
19:39اور صدقہ بھی
19:40بھارال کچھ نہ کچھ کریں
19:41تمام مال صدقہ نہ کریں
19:43ٹھیک ہے
19:43موسیٰ صاحب
19:44بہت شکریہ آپ نے
19:45ہماری رہنمائی فرمائی
19:46کیا صدقے کے مال سے
19:48اہل محافظہ ابراہیم
19:49کسی کو عمرے پر بھیجا جا سکتا ہے
19:51جی دیکھیں
19:54صدقات دو طرح ہیں
19:55ایک صدقات نافلہ
19:57اور دوسرا ہے
19:58صدقات واجبہ
19:59جو صدقات نافلہ ہیں
20:01اس سے کسی کو عمرے پر بھیجنا
20:03یہ جائز ہے
20:03بھیجا جا سکتا ہے
20:05لیکن جو صدقات واجبہ ہیں
20:08یعنی جیسے کہ زکاة
20:09تو زکاة سے
20:10اگر کسی کو عمرے پر بھیجنا چاہ رہے ہیں
20:13اور وہ بھی اس طرح سے
20:14کہ تمام انتظامات خود کر لیا ہیں
20:16تمام چیزیں
20:17جو بھی ہے
20:17سفر کی
20:18اور اس کی ساری تیاری کر لی
20:20اور جن کو بھیج رہے ہیں
20:21وہ گئے
20:21اور وہ عمرے کی ادائیگی کر کر آگئے
20:25تو اس طرح سے
20:26زکاة کی
20:27یعنی صدقات واجبہ سے
20:28کسی کو عمرے پر بھیجنا
20:30یہ درست نہیں ہے
20:31یہ جائز نہیں ہے
20:32اس لیے کیونکہ
20:33زکاة کا
20:34جو مسرف ہے
20:35وہ قرآن نے
20:36بیان فرما گیا
20:37اور زکاة
20:38وہ کسی شرعی فقیر کو
20:39یا مستحق زکاة کو
20:41ادا کرنے سے
20:42ادا ہوتی ہے
20:43یعنی زکاة کے لیے
20:44ضروری ہے
20:45کہ آپ جس کو زکاة دے رہے ہیں
20:46وہ مستحق زکاة ہے
20:48تو آپ پھر وہ مال
20:49اس کی تملیق میں دے دیں
20:51اس کو مالک بنا دیں
20:52اور اب جب آپ نے
20:53اس کو
20:54اس رقم کا مالک بنا دیا
20:56تو اب اس کی مرضی
20:57کہ وہ
20:57اپنے اس دی ہوئی
20:59آپ کی رقم سے
21:00وہ عمرہ کرے
21:01یا کسی اور
21:02مسرف میں خرچ کرے
21:03یہ اس کا اپنا اختیار ہے
21:04لیکن یہ بات
21:06ذہن میں رہے
21:07کہ پھر یہ جو عمرے کی ادائیگی ہے
21:08یہ اس کے اپنے پیسوں سے ہے
21:10یعنی آپ کی طرف سے
21:12زکاة کی ادائیگی ہو گئی
21:13آپ نے اس کو مالک بنا کر
21:15اس کو صدقات واجبہ
21:16اس کو زکاة ادا کر دی
21:18تو آپ کی طرف سے
21:19زکاة کی ادائیگی ہو گئی
21:20ایک سجیسشن آپ دے سکتے ہیں
21:22کہ آپ چاہیں
21:23تو آپ اس سے عمرہ کر لیں
21:24یا ہم نے آپ کو
21:25یا آپ اس کو
21:26فلان کام میں خرچ کر لیں
21:27سجیسشن ہو سکتی ہے
21:28لیکن یہ اب
21:29اس کا اپنا اختیار ہے
21:30جس کی وہ رقم ہو گئی
21:31جس کا وہ مالک ہو گیا
21:33اور وہ اپنے اختیار سے
21:34اگر جانا چاہ رہے ہیں
21:35تو جا سکتا
21:35بلکل
21:35تو براہ راست
21:37زکاة کے پیسوں سے
21:38عمرے پر بھیجنا
21:39یہ درست نہیں ہے
21:40لیکن صدقات نافلہ سے
21:42عمرے پر بھیجنا
21:43یہ جائے
21:44یہ صورت بن سکتی ہے
21:45ٹھیک ہے
21:45سلام علیکم
21:46ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
21:47جی سلام علیکم
21:50جی
21:57آپ کی
21:59اچھا سگنلز کا
22:01جی جی
22:02آپ کی آواز سننے ہی پا رہی ہیں
22:03سگنلز کا اشیو ہے
22:05میرے خیال سے
22:06آپ دوبارہ کال کر سکتی ہیں
22:07ہمیں میں
22:07ٹھیک ہے
22:07اچھا
22:08میں آپ کی سمت آتی ہوں
22:09عالمہ علیہ شارک
22:11مجھے یہ بتائیے
22:12کہ کیا مرہوم والدین
22:14کی جانب سے
22:15صدقہ کیا جا سکتا
22:17والدین
22:18اللہ تبارک و تعالی کی
22:19ایسی نعمت ہے
22:20جو زندگی میں
22:22بہت اہمیت کی
22:23ہامی ہوتی ہیں
22:23ہامی ہیں
22:24ان کی وفات کے بعد بھی
22:26جب اللہ تبارک و تعالی
22:27ہم سے یہ نعمت
22:29لے لیتا ہے
22:29پھر یہ شدہ
22:31دل میں پیدا ہوتی ہے
22:32ایک احساس پیدا ہوتا ہے
22:33کہ آیا ہم ان کے وفات کے بعد
22:35ان کا مزید کو
22:36ان کو نفع پہنچا سکتے ہیں
22:38تو جی بالکل پہنچا سکتے ہیں
22:40اللہ تبارک و تعالی نے
22:41قرآن مجید میں
22:42اس پر ہماری رہنمائی فرمائی ہے
22:43کہ ہم کس طریقے سے
22:44ان کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں
22:46اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
22:48وکر رب برحم ہما
22:49کما رب بیانی سے غیرہ
22:59میرے اوپر شفقت کی
23:00ویسے اللہ تبارک و تعالی
23:02آپ بھی ان کے پر رحم کیجئے
23:03یعنی ماں باپ کے لیے دعا کریں
23:04دعا کریں
23:05یہاں میں آپ کو روک رہی ہوں
23:07ایک بریک لے رہے ہیں
23:08ماں باپ کے لیے دعا کرنی ہے
23:10اور آگے کی بات ہوگی
23:11بریک کے بعد درود پڑھتے رہیں
23:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:14السلام علیکم ورحمت اللہ
23:16دین اور خواتین میں
23:18بات ہو رہی ہے
23:19صدقات و خیرات کے
23:20احکام کے تعلق سے
23:22آپ کی کالز کو بھی
23:23شامل کیا جا رہا ہے
23:24ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
23:25السلام علیکم
23:26والیکم
23:28السلام ورحمت
23:29جی بہن
23:30کیا نام ہے
23:30کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
23:32بات ہو آپی کیسی ہو
23:34جی اللہ کا شکر ہے
23:35اس کا احسان ہے
23:36میری بہن کیا نام ہے
23:37اور کیا پوچھنا چاہتی ہیں
23:38خوش آمدید
23:39میری بہن کیا پوچھنا چاہتی ہیں
23:44سوال کیجئے
23:52اچھا
23:54ٹھیک ہے
23:55عالمہ علیہ
23:56ہم آپ کی
23:56سمت آئیں گے
23:57اور
23:57آپ بتا رہی تھیں
23:59مرہوم والدین کی
24:00جانب سے صدقہ
24:01اور دعا
24:02تک ہم پہنچے تھے
24:03تو آپ نے دعا
24:04اس انداز میں
24:05کرنی ہے
24:05کہ میرے مالک
24:06جیسے میرے والدین
24:07نے میرے بچپن میں
24:08میرے اوپر رحم کیا
24:09ویسی ان کے اوپر
24:10بھی رحم فرما
24:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:13کی بارگاہ میں
24:14ایک صحابی
24:15حاضر ہویا
24:16یا رسول اللہ
24:17صلی اللہ علیہ وسلم
24:18میری والدہ
24:19کا اچانک
24:20انتقال ہو گیا
24:20تو کیا
24:21اگر میں
24:22ان کی طرف سے
24:22صدقہ کروں
24:23تو کیا
24:23ان تک پہنچے گا
24:25نبی کریم صلی اللہ
24:26علیہ وسلم
24:26نے فرمایا
24:27کہ جی
24:27ضرور پہنچے گا
24:29یعنی
24:29والدین کے
24:30وفات کے بعد
24:31آپ ان کے لئے
24:31دعا کر سکتے ہیں
24:32بلکل ان تک
24:33ان کے لئے
24:34صدقہ کر سکتے ہیں
24:35بلکل ان کے تک
24:35پہنچے گا
24:36حدیث مبارکہ
24:38کا مفہوم ہے
24:39کہ نبی کریم
24:39صلی اللہ علیہ وسلم
24:40نے فرمایا
24:41جب انسان کی
24:42وفات ہو جاتی ہے
24:43تو اس کے
24:44تمام عمال
24:44منقطع ہو جاتے ہیں
24:46سوائے تین چیزوں کے
24:47صدقہ جاریہ
24:48علم نافع
24:49اور ایسی
24:50اولاد
24:51جو ان کے لئے
24:51دعا مغفرت کرے
24:52پھر اللہ تبارہ
24:53کو و تعالیٰ
24:54نے قرآن مجید
24:55میں اشارت فرمایا
24:55رب نغفر لی
24:57ولی والدی
24:58کہ اے میرے
24:59پروردگار
25:00میرے والدین
25:01کی مغفرت فرما
25:02یعنی
25:03آپ نے
25:04اپنے والدین
25:04کے لئے
25:05بار بار
25:05استغفار کرنا ہے
25:07ان کی طرح سے
25:08صدقہ کرنا ہے
25:09ان کے لئے
25:10بار بار یہ
25:10عمل کرنا ہے
25:11اور اللہ تبارک
25:12و تعالیٰ سے
25:13اس بات کی
25:13امید رکھنی ہے
25:14کہ ہم جو
25:15ان کی طرح سے
25:15صدقہ کر رہے ہیں
25:16یا دعا مغفرت
25:17کر رہے ہیں
25:18اللہ تبارک و تعالیٰ
25:19ان کے حق میں
25:20یہ دعا قبول فرمائے
25:21ماشاءاللہ
25:22میں آپ کی سمتا ہوں گی
25:23اور یہ دونوں
25:24سوالات
25:24صدقے کے مال سے
25:26کیا کسی کو
25:26عمرے پہ
25:27بھیجا جا سکتا ہے
25:28اور
25:28مرہوم والدین
25:30کے لئے
25:31کیا صدقہ کیا
25:32جا سکتا ہے
25:33سوالے سے
25:33اگلے سوالات
25:36کی سمتا ہوں گی
25:38حیرہ ابراہیم
25:39مجھے ہی بتائیے
25:41کہ اگر
25:41اکثر لوگ
25:43جمرات کے دن
25:44یعنی
25:44بہتر سمجھتے ہیں
25:46اور وہ سمجھتے ہیں
25:46کہ زیادہ فضیلت
25:47حاصل ہو رہی ہے
25:49ہمیں کسی طور
25:50تو جو
25:50جمرات کے دن
25:51زیادہ صدقات
25:52و خیرات کرنے کا
25:53جو عوام الناس میں
25:54تصور ہے
25:55میں چاہتی ہوں
25:56آپ اس حوالے سے
25:56حکم شریف بیان کیجئے
25:58جی
25:59دیکھیں
25:59صدقہ کرنے کی
26:00تو فضیلت ہے ہی
26:01اور صدقہ
26:02وہ جس دن بھی
26:03کیا جائے
26:04وہ نیکی ہے
26:04اور آپ
26:05صدقہ پیر کو کریں
26:07جمرات کو کریں
26:08جمعے کو کریں
26:09ہر دن
26:10صدقہ کرنے کی
26:11وہ فضیلت ہے
26:12حضور علیہ السلام
26:13نے ارشاد فرمایا
26:14کہ صدقہ
26:15خطہ کو
26:15ایسے دور کرتا ہے
26:17جیسے پانی
26:18آگ کو بجھاتا ہے
26:19تو یہ صدقہ کرنے کی
26:20بہت بڑی فضیلت ہے
26:21جس میں دن کی
26:22کوئی تخصیص نہیں ہے
26:24یعنی آپ
26:25اگر پیر کو
26:25سہولت ہے
26:26پیر کو آسانی ہے
26:27تو آپ
26:28اس دن صدقہ کرنے
26:28یا
26:29کوئی آپ کے پاس
26:30مستحق آیا
26:31کسی نے آپ سے
26:32سوال کیا
26:32منگل والے دن
26:33لیکن جناب آپ
26:34اس کو کہے نہیں
26:35میں جمعیرات کو ہی
26:36صدقہ کریں
26:36آپ جاؤ جمعیرات کو آنا
26:37جمعیرات کو آنا
26:39ایسا نہیں ہے
26:40بلکہ جس وقت
26:41ضرورت ہے
26:42آپ اس وقت
26:43مدد کرنے
26:44یہ صدقہ ہے
26:45اور حضور علیہ السلام
26:46نے ارشاد فرمایا
26:47کہ مسلمان کا سایہ
26:48قیامت کے دن
26:49اس کا صدقہ ہوگا
26:51تو صدقہ کی
26:52بہت ساری فضیلتیں ہیں
26:54اور بس اکثر
26:55یہ دیکھا گیا ہے
26:56ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
26:57کہ لوگ جمعیرات کو
26:58زیادہ صدقہ
26:59و خیرات کرنے کا
27:00احتمام کرتے ہیں
27:01تو اس کی کچھ
27:01وجوہات ہو سکتی ہیں
27:03جیسا کہ ہمیں
27:04بعض روایات سے
27:05پتا چلتا ہے
27:05کہ پیر اور جمعیرات
27:07کو ہمارے
27:08اعمال نام اللہ کے
27:09حضور پیش کیے جاتے ہیں
27:10اور اسی طریقے سے
27:12حضور علیہ السلام کی
27:13کچھ روایات سے
27:14ہمیں بھی پتا چلتا ہے
27:15کہ حضور علیہ السلام
27:16روزہ رکھنے کا
27:18احتمام فرمایا کرتا تھے
27:19کہ جب میرے
27:20اعمال نام پیش ہوں
27:21تو میں روزے سے ہوں
27:22تو روزہ بھی تو
27:23جسم کی زکاة ہے
27:24جسم کا صدقہ ہے
27:26تو یہ ہو سکتا ہے
27:28کہ یہ بات
27:29ذہن میں ہو
27:29اور اس وجہ سے
27:30اکثر عوام وہ
27:32جمعیرات کو
27:33یا پیر کو
27:33صدقہ و خیرات
27:34کرنے کا احتمام کرتی ہو
27:36تو بہرحال
27:36صدقہ پیر کو کیا جائے
27:38جمعیرات کو کیا جائے
27:40ہر دن
27:40صدقہ کرنے کی فضیلت ہے
27:42اور صدقہ
27:43وہ ظاہر بلاؤں
27:44کو بھی ٹالتا ہے
27:46اور صدقہ
27:47وہ اللہ تبارک و تعالیٰ
27:48کے نرازگی
27:49کو اس کے غضب
27:50کو بھی بجاتا ہے
27:52تو صدقہ
27:52کی بہت سارے فضائل ہیں
27:53آپ کو
27:55جس دن سہولت ہو
27:56جس دن آسانی ہو
27:57اور جس دن
27:58سامنے والے کو
27:59ضرورت ہو
27:59صدقہ کی جائے
28:01کیس میں
28:01اللہ تعالیٰ کی طرف سے
28:02بہت عجر و سواب ہے
28:03آپ کے سمتہوں گی
28:04کیا گھرلو
28:05جو ملازمین ہیں
28:07انہیں صدقہ
28:08و خیرات
28:08دیا جا سکتا ہے
28:09اور کیا صدقہ
28:11و خیرات سے
28:12عجرت دی جا سکتی ہے
28:13یہ گھرلو
28:14ملازمین
28:15جو ہمارے
28:15کام کرتی ہیں
28:16یہ ہمارا ایک اہم طبقہ ہے
28:18ان کی وجہ سے
28:18ہماری زندگی
28:19بہت آسانیاں
28:20پیدا ہوتی ہیں
28:21شریعت متحرین
28:22جس طرح سے
28:23تمام
28:24زندگی کے
28:26تمام امور میں
28:26ہماری رہنمائی
28:27فرمائی ہے
28:28اس حوالے سے بھی
28:28فرمائی ہے
28:31یعنی جو ہمارے
28:32گھرلو ملازمین ہیں
28:33اگر ہم ان کو
28:34صدقہ
28:34دینا چاہیں
28:35تو بلکل دے سکتے ہیں
28:36جائز ہے
28:37جہاں تک
28:38اس بات کی بات ہے
28:39کہ کیا
28:39اس صدقے سے
28:40اس خیرات سے
28:41ان کی عجرت دینا
28:42تو ایسا کرنا
28:43درست نہیں
28:43کیوں
28:44کیونکہ
28:44ان کا جو
28:45وہ عجرت ہے
28:46وہ ان کا حق ہے
28:47اور ہمارے اوپر
28:48وہ عجرت دینا
28:49فرض ہے
28:49اور یہ جو فرض ہے
28:51جبکہ صدقہ
28:53نفل ہے
28:53تو پہلے فرض آئے گا
28:55پھر نفل آئے گا
28:55اور عجرت
28:56ہم کسی کام کے
28:57عوض دی جاتی ہے
28:58جبکہ صدقہ
28:59اپنی نیکی اور
29:00احسان کے طور پر
29:01کیا جاتا ہے
29:02اسی طریقے سے
29:03ایسا بھی ہوتا ہے
29:04کہ ایسا پایا جاتا ہے
29:05انفورشنیٹلی
29:06کہ جو ہمارے ملازمین ہیں
29:08ان کی رقم کو
29:08روک لیا جاتا ہے
29:09اور کہا جاتا ہے
29:10کہ وہ زکاة
29:11تمہارا جو باقی حصہ ہے
29:13وہ زکاة میں
29:13دے دیا جائے گا
29:14جبکہ ایسا کرنا
29:15عجرت جو ہے
29:16وہ زکاة میں
29:17شامل کر دی جاتی ہے
29:18جبکہ ایسا کرنا
29:19درست نہیں ہے
29:19کیونکہ
29:20زکاة بغیر
29:21کسی عوض کے دینی ہوتی ہے
29:22اس کا مالک بنانا ہوتا ہے
29:24جبکہ جو ہم
29:25عجرت دیتے ہیں
29:25وہ ان کے کام کے عوض دیتے ہیں
29:27لہٰذا اگر آپ
29:28ان کی عجرت بھی دے دیں
29:30اور اس کے بعد
29:31اگر وہ مستحق ہیں
29:32زکاة کے
29:33تو زکاة بھی دے سکتے ہیں
29:34اور اگر
29:35صدقہ بھی دیں
29:36کیونکہ یہ احسان ہے
29:37اور اللہ تبارک و تعالیٰ
29:38کو احسان کرنا
29:39بہت زیادہ محبوب ہے
29:40ماشاءاللہ
29:40بارک اللہ
29:41ممتی صاحب آپ
29:42ان دونوں سوالات
29:43کے حوالے سے
29:44رہنمائی فرمائیں گے
29:44یا کورس کے سوالات
29:45ٹھیک ہے
29:46یہ وقت کم ہے
29:47وقت کم ہے
29:47میں نے سوال کیا ہے
29:49کہ ان کے شوہر
29:50جو ہیں وہ
29:51آوٹ آف کنٹری ہیں
29:52ان کے تین بچے ہیں
29:54جو کہ ابھی چھوٹے ہیں
29:55اور
29:55there is no family support
29:57as well
29:57کیا یہ فیصلہ
29:58ان کا درست ہے
29:59اکیلی بیوی
30:01اور بچوں کو چھوڑ کے
30:02بیرونے ملک جانا
30:03یہ جس طرح کی صورتی
30:04آل انہوں نے بتائی
30:05اگر واقعی ایسا ہے
30:06تو اس طرح کرنا
30:07درست نہیں ہے
30:07ویسے بھی پردے کے
30:08مسائل
30:09مہرم نہ مہرم
30:10کے جو ہے
30:10وہ اختلاعات کے مسائل
30:12پھر جو
30:12ضروریات زندگی ہیں
30:14بنیادی
30:14اس کا کیا انتظام ہے
30:16وہ کس طرح
30:16اسے منیج کریں گی
30:17یہ ساری باتیں
30:18بہرحال
30:19وہ توجہ طلب ہیں
30:20تو جو صورت
30:21انہوں نے بتائی ہے
30:21اگر ایسا ہے
30:22اسی طرح کی بات ہے
30:23تو پھر اس طرح
30:24کرنا ان کا درست نہیں ہے
30:25اس طرح ان کا جانا
30:25جائز نہیں
30:26جب تک کہ کوئی
30:27مناسب انتظام
30:29موجود نہ ہو
30:30شریح حدود
30:30اور قیود کے ساتھ
30:31تو اتنا لمبا
30:32اس طرح نہیں جانا چاہیے
30:33چھوٹے بچوں کی موجودگی میں
30:34ایک بہن نے پوچھا
30:36کہ نماز فجر سے
30:38نماز زہر سے
30:39اور اصل سے پہلے
30:40کیا صلاة و تسبیح
30:41پڑی جا سکتی ہے
30:42دیکھیں نماز فجر سے پہلے
30:44جو وقت ہوتا ہے
30:45تحجد کا وقت
30:47ختم ہونے والا
30:48سہری کا وقت
30:48جب ختم ہوتا ہے
30:49اس وقت سے پہلے پہلے
30:50اگر مراد ہے
30:51نماز فجر سے پہلے
30:52تو پڑی جا سکتی ہے
30:53صلاة و تسبیح
30:54لیکن اگر
30:54نماز فجر کا وقت
30:56شروع ہو گیا ہے
30:57آپ نے بھی فجر نہیں پڑی
30:58تو اس سے پہلے
30:59آپ صلاة و تسبیح
30:59پڑنا چاہ رہے ہیں
31:00تو ایسا نہیں کر سکتے
31:01کیونکہ یہ نوافل
31:02کے حق میں
31:03مقروع وقت ہے
31:04جب فجر کی نماز
31:05کا وقت شروع ہو جائے
31:06تو اس وقت
31:06اب نوافل نہیں پڑ سکتے
31:08اس وقت اب
31:08آپ صرف فجر کی نماز
31:09پڑ سکتے ہیں
31:10اور فجر کی سنتیں
31:11پڑ سکتے ہیں
31:12دیگر نوافل کی
31:12اجازت نہیں ہوتی
31:13طلوع آفتاب
31:14کے بیس منٹ بعد تک
31:16اس پورے ٹینور میں
31:17آپ صلاة و تسبیح
31:18نہیں پڑ سکتے
31:19اگر زہر سے پہلے
31:20تو زہر سے پہلے بھی
31:21اگر وقت ختم ہو چکا تھا
31:22جس کو ہمارے ہاں
31:23زوال کا وقت
31:24کہا جاتے ہیں
31:25عرف عوام میں
31:25نصف و نہار کا وقت
31:26اگر وہ مقروع وقت
31:28ختم ہو چکا تھا
31:28اور زہر کی نماز
31:29کا وقت شروع ہو چکا ہے
31:31تو اب آپ زہر پڑنے سے پہلے
31:32اگر صلاة و تسبیح
31:33ادا کرنا چاہیں
31:34تو کر سکتے ہیں
31:35لیکن اگر ابھی تب
31:35وقت ختم نہیں ہوا
31:36زوال کا
31:37نصف و نہار کا
31:38زہر کا وقت
31:39شروع نہیں ہوا
31:40تو پھر اس ٹینور میں
31:40بھی صلاة و تسبیح
31:41نہیں پڑی جا سکتی
31:42اثر سے پہلے
31:43جہاں تک پڑھنے کی بات ہے
31:44تو اثر سے پہلے
31:45چونکہ کوئی مقروع وقت
31:46موجود ایسا
31:47نہیں ہے
31:47تو اس صورت میں بھی
31:48صلاة و تسبیح
31:49پڑی جا سکتی ہے
31:50لیکن
31:50اگر اثر کی نماز
31:52کا وقت شروع ہو گیا تھا
31:54اور آپ نے ابھی تک
31:54اس صورت میں
31:56چونکہ
31:56وہ نوافل
31:57کی جو
31:58کراہت کا وقت ہے
31:59وہ شروع ہو چکا ہے
32:00تو اس میں اب آپ
32:00وہ نوافل
32:01نہیں پڑ سکتی
32:02صلاة و تسبیح
32:02نہیں پڑ سکتی
32:03پھر اب آپ مغرب
32:04کے بعد پڑیں
32:05یا ایسا کے بعد پڑیں
32:06اگر آپ نے پڑھنے
32:06میں نے ساری تفصیل
32:07بتا دی
32:08بہت شکریہ
32:08ایک اور بہن
32:10نے سوال یہ کیا ہے
32:12کہ تین سے چار انچ
32:13اگر اس کی آستین
32:14بہنوں کی اگر
32:14کھلی ہوئی ہے
32:15یا لوز ہے
32:16بیل سلیوز بھی
32:17بہنے پہنتی ہیں
32:18وہ اوپر چڑھتی ہیں
32:19تو کیا کھلی آستین
32:20میں نماز ہو جائے گی
32:21دیکھیں اصل میں
32:22سطر عورت
32:24وہ یہ نماز
32:25کی بنیادی شروع
32:26میں سے ہے
32:26سطر عورت
32:27پہلے بھی میں
32:27بتا چکا ہوں
32:28نماز کی شرط
32:29کے لیے جب بولا جائے گا
32:30تو سطر عورت
32:31کہا جائے گا
32:31سطر کا معنی ہوتا ہے
32:32ڈھاپنا
32:33ڈھکنا
32:33کور کرنا
32:34اور سطر کا معنی ہوتا ہے
32:35پردہ
32:36ویسے ہم سطر کہتے ہیں
32:37اور جب عورت کے ساتھ
32:38بولا جائے گا
32:39تو سطر عورت
32:40بولا جائے گا
32:40شرط وہ ہے
32:41تو یہ
32:41چونکہ نماز کی
32:42بنیادی شرط ہے
32:43اور عورت کے لیے بھی
32:44یہ ہے
32:44ضروری ہے
32:45سطر عورت
32:45اور جو کلائی ہے
32:46یہ چونکہ
32:47مستقل خود
32:48ایک جو ہے
32:48وہ عوضب ہے
32:49لہذا اگر
32:50ایک چوتھائی کلائی
32:51اگر خاتون کی
32:52کھلی ہوئی ہے
32:53اور اس صورت میں
32:53اس نے نماز کا آغاز کر لیا
32:55تو نماز سیرے سے
32:56شروعی نہیں ہوئی
32:57اور اگر اس نے
32:57نماز تو شروع کر لی
32:58ٹھیک کور تھی
32:59اس کے بعد
33:00جو ہے وہ چوتھائی
33:01کلائی جو ہے
33:02اگر اس کی کھل جاتی ہے
33:03تو اس صورت میں
33:04اگر ایک رکن
33:05پورا ادا کر لیا
33:06ایک رکن کا مطلب
33:07یہ ہوتا ہے
33:07کہ تین مرتبہ
33:08سبحان اللہ کہنے میں
33:09جتنا وقت لگتا ہے
33:11اتنا وقت
33:11اگر اسی حالت میں
33:12گزر گیا
33:13تو نماز فاسد ہو گئی
33:14اثر نو پڑنی ہوگی
33:15اور اگر ایک چوتھائی سے
33:17کم کھلی ہے
33:18تو اس صورت میں
33:18نماز ہو جائے گی
33:19کراہ تویل
33:20لیکن نماز
33:20اس صورت میں ہو جائے گی
33:21لہٰذا اس کا
33:22بہتر سلوشن تو یہ ہے
33:23کہ مکمل استعمال کیا جائے
33:25اور اگر کم
33:26ماستینیں اس طرح چھوٹی ہیں
33:27تو پھر بڑی چادر کا
33:28اس طرح احتمام کر لیا جائے
33:29کہ جس میں کلائی وغیرہ
33:30نماز کی حالت میں
33:31ظاہر نہ ہو
33:32پروپر اس کا جو ہے
33:33وہ خیال لکھنا چاہیے
33:34کہ جب آپ عبادت کر رہی ہیں
33:36نماز پڑھ رہی ہیں
33:37وقت نکال کے
33:38اللہ کے حضور سجدہ
33:39ریز ہو رہی ہیں
33:39تو جو نماز کا
33:40ڈیکور ہمیں پھر آپ
33:41اسے بھی فالو کریں
33:42اور اس کی بھی جو
33:43شروط ہیں
33:44جو عرقان ہیں
33:45ان کی آپ رعایت بھارل کریں
33:47واجبات کی رعایت کریں
33:48ایسا نہیں کہ جیسے
33:49بعض بہنوں کا ذہن ہوتا ہے
33:50یا بعض بھائیوں کا بھی ذہن ہوتا ہے
33:51اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے
33:53معاف کرنے والے
33:54بھئی یہ اللہ ہی کا حکم ہے
33:55جو اللہ نے
33:56احکام بیان کی ہے
33:57اللہ کے محبوب نے
33:58احکام بیان کی ہے
33:58جو عبادت کا طریقہ بیان کی ہے
34:00اس کو بھی فالو کرنا
34:01بہرحال ضروری ہے
34:02بہت شکریہ
34:03ملتی صاحب آپ کا
34:04عالمہ حافظہ
34:06حیرہ ابراہیم
34:07میں آپ کی شکر گزار ہوں
34:08اور عالمہ علیہ شارق
34:10میں آپ کا بھی شکریہ
34:12ماشاءاللہ
34:13آپ دونوں کے جانب سے بھی
34:14اچھی گبتگو رہی
34:15ناظرین آج کیلئے
34:17بس اتنا ہی
34:17اور
34:18ہم سب نے
34:19اللہ تبارک و تعالیٰ
34:20کی رضا کیلئے
34:22یعنی اللہ کیلئے
34:22اللہ کے بندوں
34:23کی کسی بھی طور
34:25یعنی
34:26اپنی حیثیت کے مطابق
34:29جتنا آپ سے ہو سکے
34:30مدد کیجئے
34:31اللہ تبارک و تعالیٰ
34:32کو ایسے مدد کرنا
34:33بہت پسند ہے
34:34سلام علیکم و رحمت اللہ
34:42احکام اس میں سیکھ خواتین دین کے
34:54کیا خوب ہے کس سلا
34:58دین اور خواتین

Recommended