Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen

Topic: Nafli Ibdaat Kay Ahkam

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Alima Safa Fatima, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اس مسیح کے خواتین دین کے
00:04کیا خوب ہے گس سلا
00:08دین اور خواتین
00:12دین اور خواتین
00:14أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:19الحمد لله الذي هدانا لهذا
00:22وما كُنَّا لِنَا حَتَدِيَا لَوْلَان هَدَانِ الظَّوحِ
00:28اللہم اسفلی علی سیدنا ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:34اسفلاتاً دائمتم بدوام ملک اللہ
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:45اے آر وائی کیو ٹی وی کی یہ ایمان افروز کاوش ہے
00:48جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:52بنیادی مقصد سنف نازق کو
00:53ہماری بہنوں کو ماں کو بیٹھیوں کو بچیوں کو
00:58گھروں کی بنیاد اور اکائیاں
01:02یعنی basic unit of the families
01:04mothers کو basically educate کرنا ہے
01:07تاکہ وہ اپنے زیر اثر زیر تربیت
01:10بچوں کو پیاروں کو لادلوں کو
01:14شریعت متحرہ کی تعلیمات سکھائیں
01:17اور جب وہ شریعت کی تعلیمات سے بہرہ ور ہوں گے
01:20تو جناب آپ دیکھئے کہ ایک جو محول ہوگا
01:25جو atmosphere ہوگا وہ کتنا نورانی ہوگا
01:29اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
01:30شریعت متحرہ کے جو criteria's ہیں
01:35ان کو follow کرنے کی توفیق عطا فرمائے
01:38ہم کیا بات کر رہے ہیں
01:39آج جو ہمارا موضوع ہے وہ گزشتہ سے پیوستہ ہے
01:42ہم بات کر رہے ہیں نماز تحجد کے تعلق سے
01:46قرآن کریم میں سورہ مزمل میں
01:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:50حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:53کو ندا کی جاتی ہے سبحان اللہ
01:55يَا أَيُّهَا الْمُزَمِّلْ قُمِن لَيْلَا إِلَّا قَلِيلَا
01:59کہ اللہ کے حبیب سے کہا جا رہا ہے
02:02ندا دی جا رہی ہے
02:03کہ رات کے تھوڑے سے حصے کے سوا
02:06آپ قیام کیجئے
02:08تو جناب یہ جو
02:10اللہ کے حبیب فرماتے ہیں
02:11سید الانبیاء امام الانبیاء
02:13حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:16کہ یہ جو
02:18نمازِ تحجد ہے
02:19یا جو صلات اللہ علیہ ہے
02:21یہ فرض نمازوں کے بعد
02:23بڑی فضیلت والی ہے
02:25اور چونکہ ظاہر طبیعت پہ
02:27گران گزرتا ہے رات کو
02:29آپ اٹھ رہے ہیں
02:30تو اللہ تبارک و تعالیٰ کے یہاں
02:33درجات بلند ہو رہے ہیں
02:35اب
02:35ذاکرین اور ذاکرات میں اپنے نام لکھوا لیجئے
02:39حضور حدیث اور
02:41کوشش کیجئے
02:43کہ ہم نفل کی طرف بھی
02:45یعنی قضائے عمری کے ساتھ ساتھ
02:46نوافل کا بھی احتمام کریں
02:48آج بھی ہم نمازِ تحجد ہی
02:50کے حوالے سے کلام کرنے کی سعادت
02:53حاصل کر رہے ہیں
02:54بڑی عظیم و شان
02:55جو ہے یہ عبادات کا ذکر ہو رہا ہے نوافل کا
02:58اور ہم یہ عظیم و شان عبادت
03:00یعنی نفل نماز
03:01اور نمازِ تحجد کا ذکر کر رہے ہیں
03:02آج ہم اس کے فضائل پہ کلام کریں گے
03:05آج ہم کیا سونا ضروری ہے
03:07اور دیگر سوالات میرے پاس موجود ہیں
03:09عالمات جو ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:11on the set موجود ہیں
03:12ماشاءاللہ
03:13میری پہلی مہمان سکولر
03:15بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:17اور ہم سب ان سے سیکھتے بھی ہیں
03:20اور انہیں ویلکم بھی کرتے ہیں
03:21اور ان کے ساتھ ان کی سٹوڈنٹ بھی ہیں
03:23اور ہم سب ان سے بھی سیکھ رہے ہیں
03:25دونوں کو سلام عرض کر رہی ہوں
03:27عالمہ صفحہ فاطمہ اور عالمہ فاطمہ
03:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:32آپ دونوں خیریت سے ہیں
03:36اللہ تبارک اللہ
03:38اللہ تبارک اللہ
03:39آپ دونوں کے علم میں
03:40آپ کی عمل میں برکتیں عطا فرمائے
03:42اور دعا کے ساتھ
03:44آج کا پروگرام شروع کر رہے ہیں
03:45اس دعا کے ساتھ بھی
03:46کہ اللہ تبارک اللہ
03:47ہم سب کو نماز تحجد کی
03:49توفیق عطا فرمائے
03:51نماز تحجد کی کیا فضائل ہیں
03:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:55علماء نے بڑے واضح انداز میں
03:57یہ بات بیان فرمائی
03:58کہ جس کو تحجد کی توفیق مل جائے
04:01اس کے لیے یہی کافی ہے
04:03فرض اور واجبات کے بعد
04:05اگر کسی کو یہ توفیق مل جاتی ہے
04:08تو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں
04:09حاصل کرنے کے لیے
04:10صرف یہ تحجد کی نماز
04:12نفل نماز کے طور پر ادا کرنا
04:14یہ کفایت کرتا ہے
04:16اچھا اسی طرح ہم
04:18اگر اور روایات کا متعلق کریں
04:19تو رات کے پہر اٹھ کر
04:21اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونا
04:23اور سوال کرنا
04:25اس کے بارے میں یہ بیان فرمایا گیا
04:27کہ یہ وہ وقت ہے
04:28جس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی
04:30اللہ رب العزت فرماتا ہے
04:31جو بھی پنسے مانگے گا
04:32وہ چاہے دنیا کی بھلائی ہو
04:34یا آخرت کی بھلائی ہو
04:35اللہ رب العزت اس کو عطا فرمائے گا
04:38تو یہ رات کے وقت میں
04:40قیام کرنے کی ایک فضیلت یہ بھی ہے
04:42کہ ہماری دعائیں
04:44جو کہ ہم عرصہ دراز سے
04:45کوشش کر رہے ہوتے ہیں
04:46کہ ہمارے اٹکے ہوئے کام
04:47پورے ہو جائیں
04:49تو اس کے لیے ایک کامل وظیفہ
04:51اور اللہ رب العزت کا
04:52قرب حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے
04:54اسی طرح قیام اللہیل کو
04:56خود پر لازم کرنے کا حکم
04:58اس لیے بھی دیا گیا
04:59کہ پہلی بات تو یہ
05:01کہ یہ سابقہ
05:02جو گزرے ہوئے نیکوکار لوگ ہیں
05:04ان کا طریقہ رہا
05:06قرب الہی کا ذریعہ ہے
05:07سابقہ گناہوں کو مٹانے کا ذریعہ ہے
05:10اور آگے مزید گناہ کرنے سے
05:12بچانے کا ذریعہ بنتی ہے
05:14اسی طرح
05:15ایک اور روایت میں
05:16یہ بھی بیان کیا گیا
05:17کہ جو جسمانی بیماریاں ہوتی ہیں
05:20ان کو دور کرنے کا بھی
05:22نماز تحجد سبب بنتی ہے
05:24اس کے سبب سے
05:25اللہ رب العزت
05:26جو جسمانی بیماریاں ہیں
05:28ان کو دور بھی فرماتا ہے
05:29اسی طرح قیامت کا
05:31اگر ہم معاملہ دیکھیں
05:32تو روز قیامت یہ اعلان بھی کیا جائے گا
05:35کہ وہ لوگ حاضر ہوں
05:36جن کے پہلو
05:38خواب گاہوں سے جدہ رہتے تھے
05:40اور وہ
05:40اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
05:42حاضر ہوا کرتے تھے
05:43اس وقت میں
05:43جب منادی یہ اعلان کرے گا
05:45تو لوگ حاضر ہوں گے
05:47اور وہ تعداد میں
05:48بہت تھوڑے ہوں گے
05:49اس کا مطلب ہے
05:50جس کو توفیق مل جائے
05:51یہ اس کے لئے
05:52بہت بڑی سعادت کی بات ہے
05:53کہ اس وقت
05:54جبکہ بلا حساب کتاب
05:56ان کو جنت میں داخل کیا جا رہا ہوگا
05:58ان میں اگر ہمارا نام شامل ہو جائے
06:00تو یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے
06:02بہرحال جب یہ ندہ کی جائے گی
06:04تو وہ
06:04لوگ کھڑے ہوں گے
06:05اور وہ بہت قلیل ہوں گے
06:07اور اللہ رب العزت
06:08ان کو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل
06:10فرما دے گا
06:11اس کے ساتھ یہاں پر یہ بھی ذہن میں رکھیں
06:13جب بھی
06:14اس طرح کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں
06:16نفل نماز کے
06:17تو دیفنیٹلی
06:18ان سے مراد وہی افراد ہیں
06:20جو اپنے فرائض واجبات کی فکر کرتے رہے
06:22فرائض واجبات میں کمی نہیں تھی
06:25اس کے ساتھ
06:25اس نفل عبادت کا اتمام کیا
06:27تو اللہ رب العزت
06:28یہ فضیلت ان کو
06:29عطا فرمائے گا
06:30اسی طرح حضرت ابو حریرہ
06:32رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی
06:34ایک روایت ہے
06:34کہ نبی پاگل علیہ السلام سے
06:37جنت میں جانے کے حوالے سے
06:38عمل پوچھا گیا
06:40تو نبی پاگل علیہ السلام نے فرمایا
06:42سلام کو عام کرو
06:43اور اسی طرح فرمایا
06:45کھانا کھلاو
06:45رشتہ داروں کے ساتھ
06:47اچھے سلوک کرو
06:47اور جس وقت
06:49لوگ سو رہے ہوتے ہیں
06:50اس وقت اٹھ کر
06:51اللہ کی بارگاہ میں
06:52حاضر ہو جاؤ
06:53اس کی بارگاہ میں
06:54نماز ادا کرو
06:55یہ عمل تمہیں
06:56سلامتی کے ساتھ
06:56جنت میں لے کر
06:57چلا جائے گا
06:58یعنی وہ جنت
06:59جس کے بارے میں
07:00یہ کہا جاتا ہے
07:01کہ کافر
07:02اگر آخرت میں
07:03اپنا سب کچھ بھی
07:05دنیا کے برابر
07:06جتنا بھی
07:07ساز و سامان
07:08ان کو دیا جائے
07:09یا آخرت میں
07:10جو بھی ان کے پاس
07:11موجود ہو
07:11جو دنیا کا سامان تھا
07:13اس کے برابر
07:14ان کے پاس آخرت میں
07:15سونا چاندی موجود ہو
07:16اور وہ دے کر
07:17اگر جنت میں
07:18جانا چاہیں
07:19تو وہ نہیں جا سکتے
07:20ایک ایسی قیمتی جگہ
07:22اور اللہ رب العزت
07:23کتنے چھوٹے چھوٹے
07:24سے کاموں کی وجہ سے
07:25چھوٹی چھوٹی سی
07:26نیکیوں کی وجہ سے
07:27جنت کے راستے
07:28آسان فرما رہا ہے
07:29تو اس کا اتمام
07:30کرنا چاہیے
07:31اور اگر
07:32روٹین میں شامل ہو جائے
07:34تو یقینا یہ بہت
07:35بڑی سعادت ہے
07:36تو اپنے ٹائم
07:37کو اس طرح
07:37منیج کریں
07:38کہ کچھ نہ کچھ
07:38وقت اس کے لیے
07:39سرف کھڑ سکیں
07:40سبحانہ
07:41ماشاءاللہ
07:42اللہ تبارک و تعالی
07:43ہم سب کو
07:43نماز تحجد کی
07:45ادائی کی توفیق
07:46میں آپ کی سمتا ہوں گی
07:47عالمہ فاطمہ
07:48اور مجھے یہ بتائیے
07:50کہ کیا تحجد کے لیے
07:51سونا ضروری ہے
07:52جی نماز تحجد کے لیے
07:55یہ ضروری ہے
07:56کہ آپ عشاء پڑھ کر
07:58سو جائیں
07:59خواہ تھوڑی ہی دیر کے لیے
08:00سویں
08:00پھر اس کے بعد
08:01اٹھ کر جو بھی
08:02نوافل ادا کیے جائیں گے
08:03وہ تحجد کے نوافل
08:04کہلائیں گے
08:05یہ تو ہو گئی
08:06اس کی استلاحی تعریف
08:07اس کا جو لفظ ہے
08:08یعنی جو تحجد کا لفظ ہے
08:10اس میں بھی یہ معنی پایا جاتا ہے
08:11کہ رات میں سو کر
08:12نماز کے لیے بیدار ہونا
08:14پھر اس کے علاوہ یہ
08:16کہ رات کی نماز میں
08:18یعنی رات کے نوافل میں
08:19جو سب سے زیادہ فضیلت
08:21رکھتے ہیں
08:22وہ تحجد کی نماز ہیں
08:23اور اس کی فضیلت بھی
08:24اسی اعتبار سے ہے
08:25کہ اس میں انسان
08:27اپنی نیند کو قربان کرتا ہے
08:29اور اس کے بعد
08:30اللہ رب العزت کے حضور
08:32حاضر ہوتا ہے
08:33اور یقیناً
08:34نیند قربان کرنا
08:35ایک آسان کام نہیں
08:36بلکہ یہ انسانی نفس پر
08:38بہت بھاری گزرتا ہے
08:40تو جب کوئی اس طرح کا عمل کرتا ہے
08:42تو اس کو فضیلت بھی
08:43اسی اعتبار سے پھر حاصل ہوتی ہے
08:45جناب ہماری خوش نصیبی ہے
08:48کہ ہماری رہنمائی کے لیے
08:50آن بی پر براہ راست
08:52آج بھی
08:53ما شاء اللہ بارک اللہ
08:54ہماری رہنمائی کے لیے
08:56تشریف فرما ہے
08:57جناب ان کی سمت بڑھتے ہیں
08:58ان کا انٹرڈکشن بھی کراتے ہیں
08:59انہیں سلام بھی
09:01پیش کرتے ہیں
09:02شیخ الحدیث
09:03استاذ العلماء
09:04ہمارے منٹور
09:06مفتی محمد
09:07احسن نوید خان نیازی
09:09دامت فیودہ
09:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:12وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:15مزاج اگرامی
09:16الحمدللہ رب العالمین
09:18ما شاء اللہ
09:19حضور دو سوالات
09:20میں نے عالمات سے کیے تھے
09:22اور وہ یہ تھے
09:23کہ نماز تحجد کے فضائل
09:25اور کیا اس کے لیے سونا ضروری ہے
09:27میں چاہتی ہوں
09:27کہ آپ رہنمائی کے لیے
09:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:30صل اللہ علیہ حبیبہ
09:31محمد وعالیہ وصحابہ
09:33وبرکہ وسلم
09:34تحجد کے فضائل پہ
09:35ہم نے کل بھی بات کی تھی
09:36اور آج بھی
09:37جہاں تحجد کے فضائل
09:38کے حوالے سے گفتگو ہوئی
09:40تحجد کے فضائل کی
09:41تو خیر کیا ہی بات ہے
09:43اور جو لوگ
09:44رات میں عبادت کرتے ہیں
09:45خود اللہ تبارہ کبھا تعالیٰ
09:47نے ان کی تعریف بھی فرمائی ہے
09:49اور ان کے لیے
09:49بشارت کا اعلان بھی فرمایا ہے
09:51اور بقاعدہ مومنین کے عصاف
09:53جہاں بیان فرمائے ہیں
09:54کامیاب لوگوں کے
09:55تمہاں بیان فرمایا
09:56وہ لوگ جو رات گدارتے ہیں
10:01اس حال میں
10:02کہ سجدے کبھی سجدے میں ہوتے ہیں
10:04اور کبھی اللہ کے حضور قیام میں ہوتے ہیں
10:06یعنی نماز پڑھتے ہیں
10:08رات میں نوافل پڑھتے ہیں
10:09یعنی رات اس طرح گدارنا
10:11تو تحجد اس میں
10:12آٹومیٹیکلی شامل ہے
10:13کہ سب سے زیادہ تو
10:14رات کی جو افضل عبادت ہے
10:16وہ تحجد ہے
10:17تو یعنی جو لوگ تحجد میں
10:19اپنا وقت گدارتے ہیں
10:21وہ کامیاب لوگ ہیں
10:22وہ اہل ایمان ہیں
10:23ان کو اللہ تعالیٰ ان کا ذکر فرماتا ہے
10:27تو ان کی تعریف کرتا ہے
10:28تعریف اور توصیف بھی فرماتا ہے
10:30اور ان کی کامیابی کا اعلان بھی فرماتا ہے
10:32ان کے لیے بشارتوں کے مجدے بھی عطا فرماتا ہے
10:36اور یہ جو عبادت کا احتمام ہے
10:38رات میں بالخصوص تحجد کا احتمام
10:40اس کی تو خیر کیا ہی بات ہے
10:41میں پہلے بھی جو ہے
10:43وہ عدیث ذکر کر چکا ہوں
10:44مادان بن ابی طلح والی
10:46کہ جب انہوں نے حرت سوبان
10:47رضی اللہ تعالیٰ نے اسے پوچھا تھا
10:49سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے جو
10:51غلام تھے
10:52ان سے جب انہوں نے پوچھا
10:53ایک مرتبہ کہ
10:54حضور مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے
10:55کہ میں وہ کروں
10:56تو جنت میں داخل ہو جاؤں
10:58یا جا ہے وہ یہ پوچھا
10:59کہ
11:00احب العمال الاللہ کیا ہے
11:01اللہ کو سب سے پسندیدہ عمل کیا ہے
11:04یہ راوی کو شک ہے
11:05کہ ان دو میں سے کونسا سوال پوچھا تھا
11:07تو وہ کہا
11:07میں نے جب پوچھا
11:08تو انہوں نے خاموشی اختیار فرمائی
11:10پھر پوچھا میں نے
11:11انہوں نے پھر خاموشی اختیار فرمائی
11:13تیسی مرتبہ جب میں نے پوچھا
11:15تو تیسی مرتبہ میں انہوں نے جواب دیا ہے
11:16کہ یہ بات جو تم مجھ سے پوچھ رہے ہو
11:18یہ میں نے سیدنا رسول اللہ علیہ سی distractو سام سے بھی پوچھی تھی
11:21اور سیدنا رسول اللہ علیہ سلام نے
11:23اس کے جواب میں مجھے یہ فرمایا تھا
11:24کہ
11:24کہ تم پر لازم ہے
11:35کہ کسرت سے اللہ کو سیجے کرو
11:37کہ تم جب بھی اللہ کو کوئی سعیدہ کرو گے
11:39تو اللہ اس کے بدلے میں تمہارے ایک درجہ بلند فرما دے گا
11:42اور تمہاری ایک خامی ایک خطاب مٹا دے گا
11:45اس سعیدے کے وضع
11:46تو سجدے کی کسرت یعنی نوافل کو کسرت سے پڑھنا
11:49اور پھر ان میں بھی رات کے نوافل
11:51تو بطور خاص جو فرما گیا کہ
11:53افضل و صلات ہے
11:54فریضہ کے بعد فرائض کے بعد
11:56افضل صلات افضل عبادت جو ہے
11:58وہ رات کی عبادت ہے
12:00یعنی تحجد افضل عبادت ہے
12:01تو تحجد کا احتمام ضرور کرنا چاہیے
12:03بہت شکریہ مکتی صاحب آپ کا اس موقع پہ
12:05ایک بریک شامل کر رہے ہیں
12:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:09السلام علیکم ورحمت اللہ
12:11دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:14ہم بات کر رہے ہیں
12:15نماز تحجد کے فضائل کے تعلق سے
12:18اور آپ لوگ جو بھی
12:21ذہنی
12:22یعنی آپ لوگوں کو کوئی بھی
12:24اگر سوال کرنا چاہتے ہوں
12:25اور ازہان کے نقشوں پہ
12:27وہ سوال اُبھر رہا ہے
12:28تو فون اٹھائیے
12:30اور وہ نمبرز جو اپنے ٹی وی سیٹس پہ دیکھ رہے ہیں
12:32ہمارے سکرینز پہ آپ کو نظر آ رہے ہوں گے
12:35اے بائی کیو ٹی وی کی
12:36ان نمبرز پہ آپ ڈائل کیجئے
12:38ہمیں فون کیجئے
12:39اور شیخ الحدیث
12:40مفتی محمد آسن نوید خان نیازی
12:42دامت فیدون
12:43ہمارے منٹور آپ کے سوالات کا
12:45انشاءاللہ عزوجل قرآن و حدیث کی روشنی میں
12:48جواب دیں گے
12:49تو آپ لوگ کالز کے ذریعے بھی
12:50شامل ہو سکتے ہیں
12:51مبتی صاحب اپنی بات مکمل کیجئے گا
12:53تو میں گزارش کر رہا تھا
12:55تحجد کے فضائل کے حوالے سے
12:56کہ وہ ایک حدیث کے اندر آیا
12:57کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:00نے ارشاد فرمایا
13:01کہ جنت میں ایسے بالا خانے ہیں
13:04کہ ان کے اندر کی چیز باہر سے نظر آتی ہے
13:07یعنی آپ گینوں کے بنے ہوئے معلوم ہوتے ہیں
13:09تو جب صحابہ اکرام علی مردوان نے ارز کیا
13:11کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:13یہ کس کے لئے ہیں
13:14تو اللہ کے محبوب علیہ السلام نے
13:16اس پہ یہ ارشاد فرمایا
13:18کہ یہ ان لوگوں کے لئے ہیں
13:19جو اچھی طریقے سے بات کریں
13:21غریبوں کو کھانا کھلائیں
13:23ہمیشہ روزے رکھنے کا احتمام کریں
13:25اور ایسے وقت میں رات کو اٹھ کے تحجد پڑھیں
13:28کہ جب لوگ سو رہے ہوں
13:30تو یہ جو لوگ سو رہے ہوں
13:31اور اس وقت اٹھ کے عبادت کرنا ہے
13:33اور بالخصوص تھا
13:34جد پڑھنا تو اس کے لئے ایسی عظیم بشارت ہے
13:36کہ یعنی جنت میں جب بالا خانے ہوں گے
13:39اور وہ ان کے لئے ہوں گے
13:40تو اس کا مطلب یہ ہے
13:41کہ وہ جنت میں جائیں گے
13:42تو دخول جنت کی بشارت بھی
13:44اس کے زمن میں موجود ہے
13:46اور ان بالا خانوں میں جانے کی
13:47دوسرے لفظوں میں یہ کہلیں
13:49کہ جیسے ہم یہاں کہتے ہیں
13:50محلات
13:51تو جنت میں ایسے لوگ کے لئے
13:53یہ محلات تیار ہوں گے
13:55جن میں وہ رہیں گے
13:57لہذا وہ تحجد کا اعتمام کرنا چاہیے
13:59اور اگر یہ جو نعمتیں ہیں
14:01یہ بھی سبحان اللہ کیا بات ہے
14:03لیکن اگر یہ نعمتیں نہ بھی ہوتیں
14:06تو بھی رب سے محبت کا تقادہ یہ ہے
14:09اللہ رب العالمین کے بندہ ہونے کا تقادہ یہ ہے
14:12کہ عبد اپنے معبود کے حضور
14:14محب اپنے محبوب کے حضور حاضر ہو
14:17اس کی بارگاہ میں اپنی حاضری لگوائے
14:19اور بالخصوص رات میں جبکہ سب سو رہے ہوں
14:22یہ خود ایک فی نفس سے ہی
14:24جائے اتنا محبوب عمل ہے
14:27کہ اس کو سمجھانا
14:29جو ہے وہ الفاظ میں
14:30اس کی حلاوت بیان کرنا ممکن نہیں ہے
14:33یہ اگر جو اہلِ دل ہیں
14:34وہ ہی اس کا لطف جانتے ہیں
14:36کہ یہ کیا بات ہے
14:38اور اس میں کیا رمز ہے
14:39تو لہذا جو ہے
14:40وہ تحجد کا احتمام ضرور کرنا چاہیے
14:42اور باقی یہ اللہ کی رضا کیلئے کرنا چاہیے
14:45اس میں ریاکاری نہیں ہونی چاہیے
14:47بعض ایسے لوگ بھی
14:49دیکھیں ہم نے اسی دنیا میں رہتے ہیں
14:51کہ وہ ملتے ہیں
14:52تو بہانے بہانے سے
14:53باتوں باتوں میں
14:54وہ یہ ذکر کرتے ہیں
14:55تو کہتے ہیں کہ
14:56وہ آج وہاں کھنی کھلی تحجد رہ گئی
14:58تو بھائی آپ کو
14:59کیا ضرورت پیش آئی یہ بتانے کی
15:01اگر کوئی ایسا بندہ ہے
15:03جو جس کا عمل دوسروں کے لیے
15:05ترغیب بنتا ہے
15:06کوئی ایسا موظم دینی ہے
15:07اس کے فالوئرز موجود ہیں
15:09اور ان کے سامنے کوئی بات
15:10اس لیے کہہ رہا ہے
15:11یہ گھر کا بڑا ہے
15:12اس لیے کوئی بات کہہ رہا ہے
15:13کہ اس کے جو
15:14گھر کے لوگ ہیں
15:15افراد ہیں
15:16وہ بھی اس کے طریقے
15:17کار پر عمل کریں گے
15:18چلیں گے
15:19اور اس کی بات کو رکھیں گے
15:21اور جیسے وہ کہے گا
15:22اس کے مطابق کریں گے
15:23اور اسے عبادت کرتا دیکھیں گے
15:24یہاں نے پتہ چلے گا
15:25کہ یہ عبادت کر رہے ہیں
15:26تو وہ بھی عبادت کے احتمام کریں گے
15:28وہ اس لیے ترغیب کے لیے
15:29کوئی ذکر کرتا ہے
15:30تو الگ بات ہے
15:31تحدی سے نعمت کے لیے
15:32ذکر کرے تو الگ بات ہے
15:33لیکن جب کوئی ایسی اچھی نیت نہ ہو
15:35تو بلا وجہ
15:36اپن نیکی کو ظاہر نہیں کرنا چاہیے
15:38کچھ معاملات
15:39اللہ اور بندے کے بیچ میں ہی رہنے چاہیے
15:41وہ اللہ اور بندے کے بیچ میں رہتے ہیں
15:43تو ان کی نورانیت
15:44اور ان کی روحانیت
15:45اور ان کی برکت کا
15:46الگ ہی عالم ہوتا ہے
15:47سبحان اللہ
15:47بے شک جی
15:48السلام علیکم
15:49ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
15:50السلام علیکم
15:51السلام علیکم
15:52السلام علیکم
15:53کیسی ہیں آپ
15:54الحمدللہ
15:55لکلی حال
15:56آپ کیسی ہیں
15:56الحمدللہ
15:57لکلی حال
15:58کیا سوالات لے کے آئی ہیں
15:59جب
16:00لیتا پہلا سوال یہ ہے
16:01کہ بعض لوگ
16:02کوشش کرتے ہیں
16:03کہ تحجد کے لیے اٹھا جائے
16:04لیکن بھرپور کوشش کے باوجود
16:06ان کو بڑی ذکھت ہوتی ہے
16:08تو ان سے کہتے ہیں
16:08کہ گناہوں کی کسرت کی وجہ سے
16:10ایسی ہوتا ہے
16:11کہ جس کی وجہ سے
16:12تحجد کی نماز
16:13کی توفیق نے ملتی ہے
16:14کہ یہ ایسی بات ہے
16:15کہ گناہوں کی وجہ
16:16دکاوٹ بن جاتی ہے
16:18اور ان کو کسرت سے
16:19استغفار کرنا چاہیے
16:20ٹھیک ہے جی
16:22اور اچھا
16:23اس کے حوالے سے پوچھنا تھا
16:24کہ یہ جو
16:25بعض لوگ کہتے ہیں
16:26کہ استغفار پڑو
16:27تو وہ اس طرح سے
16:28تصویح پڑھنا شروع کر دیتے ہیں
16:30استغفار
16:31استغفار
16:31یہ پڑھنا کہہ چاہیے
16:33استغفر اللہ پڑھنا چاہیے
16:34استغفار کی تصویح
16:35وہ شروع کر دیتے ہیں
16:36تو اس میں
16:37صحیح معاملہ کیا ہے
16:38صحیح
16:41ٹھیک ہے
16:42اور
16:43نماز نہیں ہوتی
16:44اور کیا سوال ہے
16:46اور یہ کہ
16:47کہتے ہیں کہ
16:48حضور قلب کے بغیرے
16:49نماز قبول نہیں ہوتی ہیں
16:51تو جن لوگوں کو
16:52کسرت کے ساتھ
16:53خیالات مختلف آتے رہتے ہیں
16:55ان کا چاہ کر بھی
16:56نماز میں حضور قلب نہیں ہوتا
16:58خیالات نہیں
16:59اُلجے رہتے ہیں
17:00تو وہ ان کو
17:01کیا کرنا چاہیے
17:01یک سوئی کیسے مل جائے
17:03اس کا کوئی آسان حل
17:05بتا دیئے گے
17:05ذہن کو خالی بھی
17:06کیا جا سکتا ہے
17:07خیالات سے
17:08اس حوالے سے
17:09مفتی صاحب رہنمائی
17:10فرما دیں
17:11کہ حضور قلب
17:11کس طرح سے پیدا ہو سکتا ہے
17:13جن کو بہت زیادہ
17:14خیالات آتے ہیں
17:14نماز میں
17:15اسلام علیکم ورحمت
17:17وآلیکم
17:18السلام
17:19ورحمت اللہ
17:19وبرکاتہ
17:20مفتی صاحب آپ کی بات
17:21مکمل ہوئی
17:22اچھا
17:23عالم صفحہ فاطمہ
17:24آپ کی سمتا ہوں گی
17:25تحجد کی نماز میں
17:27کن صورتوں کی
17:28تلاوت کی جائے
17:29بعض لوگ کہتے ہیں
17:30کہ پہلی رکعت میں
17:31بارہ مرتبہ
17:33سورہ اخلاص پڑی جائے
17:34پھر گیارہ مرتبہ
17:35پھر دس بار
17:36اور پھر ایک ایک کر کے
17:38یعنی تعداد کم کر دی جائے
17:39جناب
17:40کیا حکم ہوگا
17:41قیرات
17:41نفل کی
17:42ہر رکعت میں
17:43ضروری ہے
17:44کہاں سے کی جائے
17:46اس کے بارے میں
17:46قرآن پاک نے
17:47ہمیں آپشن دیا ہے
17:4824 ہے
17:49ہم جہاں سے چاہیں
17:50کر سکتے ہیں
17:51خاص طور پر
17:52نبی کریم
17:53علیہ السلام کا
17:54معمول ایک حدیث پاک کے
17:55مطابق یہ رہا
17:56کہ پہلی رکعت میں
17:57سورہ دخان
17:58اور دوسری رکعت میں
18:00سورہ نبہ کی
18:00تلاوت فرمایا کرتے تھے
18:02تھوڑی طویل صورتیں
18:03تقریباً ایک ڈیڑھ پیچ کی ہوں گی
18:05تو اس طرح یہ طویل صورتیں
18:07اس کا مطلب ہے
18:07کہ سرکار علیہ السلام سے
18:09تحجد کی نماز میں
18:10طویل قیام بھی ثابت ہے
18:12تو طویل قیام کیا جائے
18:15اچھا یہی ہے
18:16کہ زیادہ صورتیں
18:17جتنی یاد ہیں
18:18ان کی تلاوت کر لی جائے
18:19باقی رہا یہ مسئلہ
18:21کہ سورہ اخلاص ہی
18:22کی تلاوت
18:23اگر کوئی شخص کرتا ہے
18:24اور
18:25بالفرض اس کو یہی
18:26یاد ہی یہی ہے
18:28تو ظاہر ہے
18:28کہ یہی تلاوت کرنی ہے
18:30لیکن
18:30بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
18:32کہ کسی خاص صورت سے
18:33خاص لگاؤ ہوتا ہے
18:34اس لیے پڑھی جا رہی ہے
18:35جیسے ایک صحابی
18:36نبی پاک علیہ السلام
18:38کے پاس حاضر ہوئے
18:39اور سورہ اخلاص کے حوالے سے
18:41خاص طور پر فرمایا
18:42کہ اس صورت سے محبت ہے
18:43اس میں
18:43اللہ کی وحدانیت کا ذکر ہے
18:46نبی پاک علیہ السلام
18:47نے فرمایا
18:48جنت میں جانے کا سبب
18:50بن جائے گی
18:50تو اس طرح
18:51اگر کوئی اپنے خاص
18:53لگاؤ کی وجہ سے
18:54پڑھنا چاہتا ہے
18:54تو بھی حرج نہیں ہے
18:55اور پھر یہ کہ
18:57اگر اس خاص ترتیب سے
18:59پڑھی جائے
18:59پہلی رکعت میں
19:00بارہ مرتبہ
19:01دوسری رکعت میں
19:02گیارہ مرتبہ
19:03اس طرح کرتے کرتے
19:04آخری رکعت میں
19:05ایک مرتبہ
19:05سورہ اخلاص پڑھی جائے
19:07تو یہ
19:08سنت سے تو
19:09ثابت نہیں ہے
19:10بلکہ
19:11اگر اس کو
19:11دیکھا جائے
19:12تو یہ ضروری ہوتا ہے
19:14مکروع تنظیحی میں
19:15چلی جائے گی
19:15یہ چیز
19:16اور اس کی وجہ یہ ہے
19:17کہ جب ہم
19:18مثال کے طور پر
19:18دو رکعت پڑھ رہے ہیں
19:20تو اس میں
19:21پہلی رکعت میں
19:22چار رکعت
19:23جو چار آیات
19:24ہم نے پڑھی
19:25سورہ اخلاص کی
19:25تو دوسری رکعت میں
19:26بھی چار آیات
19:27پڑھی جائیں
19:28یا پانچ ہو جائیں
19:29چھے ہو جائیں
19:30یا ساتھ ہو جائیں
19:31اس سے زیادہ
19:31اگر ہوں گی
19:32تو یہ مکروع تنظیحی
19:33ہوتا ہے یہ عمل
19:33بہرحال
19:34مکروع تنظیحی کا
19:35مطلب یہی ہے
19:36کہ ناپسندیدہ ہے
19:37لیکن اگر کسی نے پڑھا
19:38اور اسی طرح
19:39نماز پڑھ لی
19:40تو نماز
19:40تو بہرحال
19:41ہو جائے گی
19:43ٹھیک ہے
19:45میں آپ کی سمتا ہوں گی
19:46عالمہ فاطمہ
19:47اور یہ بتاؤ
19:48کہ آنکھ
19:49جو ہے
19:49وہ دیر سے کھلی
19:50اور فجر کا وقت
19:52شروع ہو گیا
19:52صحیح ہے
19:53لیکن ابھی
19:54اذان نہیں ہوئی ہے
19:55اب ایسا ہے
19:56کہ تاجد کی
19:57نماز پڑھ رہے ہیں
19:58اور وقت فجر
19:59شروع ہو گیا ہے
20:00تو کیا حکم ہوگا
20:02اگر آنکھ
20:04دیر سے کھلے
20:04اور یہ معلوم ہے
20:06کہ فجر کا وقت
20:07داخل ہو چکا ہے
20:08اگرچہ بھی
20:09آذان نہیں ہوئی
20:10تو بھی
20:10نماز تحجد
20:11نہیں پڑھی جا سکتی
20:12اس کی وجہ یہ ہے
20:13کہ نمازوں کا
20:15تعلق جو ہے
20:15وہ اوقات کے ساتھ ہے
20:17یعنی وقت
20:17اگر داخل ہو گیا ہے
20:19تو اس کا مطلب
20:20کہ اب آپ
20:20گزشتہ جو بھی
20:22نماز ہے
20:22وہ ادا نہیں کر سکتے
20:23اسی طرح
20:24تحجد کا وقت
20:25اگر ختم ہو گیا ہے
20:26اور فجر کا وقت
20:26داخل ہو گیا ہے
20:27اس کا مطلب یہ ہے
20:34اچھا دوسری بات یہ
20:35کہ اگر آپ
20:36پہلے سے پڑھ رہے ہیں
20:37اور دوران نماز
20:40فجر کا وقت
20:40داخل ہو جائے
20:41تو نیت کا اعتبار
20:44وقت کو دیکھ کر ہوگا
20:45اگر آپ نے
20:45تحجد کے وقت میں
20:47ہی اس کی نیت کی تھی
20:48تو پھر تو ٹھیک ہے
20:49آپ اس کو
20:50کنٹینیو رکھیں
20:50اور وہ مکمل کر لیں
20:52تو پھر مزید
20:53نہ پڑھیں
20:53کیونکہ جب فجر کا وقت
20:54داخل ہو جائے
20:55تو اس کے بعد
20:56جو فجر کی سنتیں ہیں
20:58اس کے علاوہ
20:58کوئی اور سنتیں
20:59پڑھنا
20:59جائز نہیں
21:01یعنی
21:01ناپسندیدہ ہے
21:02لہذا فجر کی سنتیں
21:04تو اس کے بعد
21:04پڑھی جا سکتی ہیں
21:05لیکن کوئی اور
21:06سنتیں نہیں پڑھی جا سکتی ہیں
21:07اور اب تو
21:08بہت آسانی سے
21:09وقت کا معلوم ہو سکتا ہے
21:10کیلنڈر
21:11ہم ڈاؤنلوڈ کر لیتے ہیں
21:12لیکن
21:13اس میں
21:13اس چیز کا خیال رکھیں
21:15کہ اپنے علاقے کا
21:16کیلنڈر ڈاؤنلوڈ کر لیں
21:17بعض اوقات
21:17علاقے کی وجہ سے
21:19ایک آدمی نٹ کا
21:19فرق بھی آ جاتا ہے
21:20ٹھیک ہے
21:21تاکہ
21:21اوقات کا جو ہے
21:23وہ صحیح تائیم کیا جا سکے
21:24مفتی صاحب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
21:26اور یہ ایک ہی صورت کی
21:28بار بار تلاوت کرنا
21:29اور یہ خاص جو
21:30جو نمبر بتائے گئے ہیں
21:32کہ پہلے بارہ دفعہ پڑھا جائے
21:34پھر گیارہ
21:35ایک ایک کر کے جو تعداد کم کی جا رہی ہے
21:37اس کا کیا حکم ہوگا
21:38اور عام دیر سے کھلی
21:39اور وقت فجر داخل ہو گیا
21:41کیا حکم ہوگا
21:42لیکن نوافل میں تو خیر
21:43اس کی اجازت ہے
21:44کہ ایک ہی صورت کی تقرار بھی کی جا سکتی ہے
21:46اور آیت کی تقرار بھی کی جا سکتی ہے
21:49اس میں کباد نہیں ہوتی
21:50باقی یہ جو
21:51نمبرز کی جو آپ بات کر رہی ہیں
21:53اس سے آپ کے سوال سے
21:54مجھے جو سمجھ میں آیا ہے
21:56وہ شاید یہ بات ہو رہی ہے
21:57کہ جو زیادہ تعداد میں رکتیں پڑھتے ہیں
22:00تو ہر بار پہلی دفعہ میں
22:01جو ہے وہ بارہ بار
22:09گیارہ بار پہلی رکت میں پڑھی ہے
22:11دوسری رکت میں اس سے کم کی ہے
22:12پھر اگلی دفعہ جو دو رکت پڑھنی ہے
22:14اس میں دس کی ہے
22:16اور دوسری رکت میں اس سے کم پڑھی ہے
22:18تو اس صورت میں
22:19یہ جو جس طرح آپ نے سوال پوچھا ہے
22:21اس سے مجھے یہ سمجھ میں آ رہا ہے
22:22کہ دوسری رکت کی جو قرارت ہے
22:24وہ بڑھ نہیں رہی
22:25بلکہ پہلی ہی رکت کی قرارت زیادہ ہے
22:27دوسری رکت کی قرارت کم ہے
22:29تو دوسری رک� کی قرآت کم ہو رہی ہے
22:32کی وا� رکت کی قرآت
22:32اگر صحیح ہے تو اس میں تو کوئی کسی قسم کی
22:34ویسے بھی قباط نہیں ہے
22:36اور اگر بلفور تھوڑا سا دوسری رکت کی بھی
22:38بڑھ جائے تو بھی صرف قراہ تنزیحی درجہ کی ہے
22:40تو کوئی اس میں
22:42ایسا حرج نہیں ہے کہ اس کی بنا پر
22:44کوئی نماز پر اثر پڑے
22:45بہرحال لیکن جو ہے وہ
22:47اگر کوئی اس کو لازم سمجھتا ہو
22:49یہ سمجھتا ہو کہ اس کے بغیر
22:50تحجد ادا نہیں ہوگی یہ یہی
22:52طریقہ ہے تحجد پڑھنے کا جیسے کہ
22:54بعض اوقات بعض لوگوں کے دماغ میں کوئی بات
22:56بیٹھ ہوئی ہوتی ہے وہ انہوں نے بڑے بوڑوں سے
22:58سنی ہوتی ہے تو وہ سمجھتے ہیں کہ بس یہی
23:00طریقہ ہے اگر اس طریقے کو فالو نہیں
23:02کریں گے تو جہاں وہ یہ عبادت نہیں ہوگی
23:04تو اگر اس قسم کا کوئی خیال ہے تو پھر
23:06ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے اور اگر یہ
23:08خیال نہیں ہے ویسے ہی جہاں وہ
23:10اپنی سہولت کے لیے یا اپنے
23:12ذوق کی بنا پر یہ
23:14اس طرح تلاوت کر رہے ہیں اس طرح اور ان کو
23:16اس کے اندر لذت محسوس ہوتی ہے یا
23:18وہ اپنی آسانی کے لیے کہ اس طرح انہیں
23:20رکھتے ہیں یاد رکھنے میں آسانی ہوتی ہے
23:22اس غرض کے لیے ایسا کر رہے ہیں تو
23:24اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
23:26ٹھیک ہے مفتی صاحبی کالر ہمارے ساتھ ہیں
23:28جی السلام علیکم
23:29علیکم السلام
23:31جب ان کیا نام میں کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
23:33میرے یہ سوال ہے
23:35کہ جب
23:38تحجد کے ٹائم انسان تحجد
23:40پڑھنے کے بعد تلاوت قرآن پاک کرتا ہے
23:42اس کے بعد فجر کی نماز
23:44ادا کرتا ہے
23:45تو فجر کی نماز کے بعد
23:47قرآن کی تلاوت زیادہ ضروری ہے
23:50یا فجر سے پہلے بھی ادا کر سکتا ہے
23:52ٹھیک ہے
23:54اور دوسرے سوال
23:56یہ ہے میرا
23:57کہ جب انسان کوشش بہت
24:00کرتا ہے کہ خوشو و خضو پیدا ہو
24:02عبادت میں
24:02تو وہ کس طرح پیدا کیا جا سکتا ہے
24:06وہ بہت میتھڑ کرتے ہیں
24:07لیکن شیطانی عمل بہت مائنڈ میں آتا ہے
24:10تو یہ وسوسے کیسے دور کیے جائیں
24:12ٹھیک ہے جی
24:14بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کی بہن
24:18اور آپ کے سوالات میں نے لکھ لی ہیں
24:20شامل کیے جائیں گے
24:21اس وقت میں شامل کر رہی ہوں
24:22ایک بریک اپنی زبانوں کو
24:23درود پاک سے تر رکھئے
24:25اللہ حافظ
24:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:28السلام علیکم ورحمت اللہ
24:29دین اور قواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
24:33آج ہم بات کر رہے ہیں
24:34نماز تحجد کے تعلق سے
24:37اس کے فضائل اور رکعت کے تعلق سے
24:40اور علمات ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:42آن بیپر براہ راست
24:43مفتی صاحب ہماری راہنمائی فرما رہے ہیں
24:46میں آپ کی اسم تاؤں گی
24:47علم صفحہ فاطمہ
24:48اور مجھے یہ بتائیے
24:49کہ کیا نماز تحجد کی قضہ ہے
24:53نفل نماز ہے
24:55اور نفل کی قضہ نہیں ہوتی
24:57فرض کی قضہ ہوتی ہے
24:59واجب نماز اگر رہ جائے
25:01جیسے وطر رہ جاتے ہیں
25:02تو ان کی قضہ ادا کی جاتی ہے
25:03نفل نماز کی قضہ تو ادا نہیں کی جاتی
25:06البتہ یہ ہے
25:08کہ اگر عادت کسی نے بنائی ہوئی ہے
25:10اور مثال کے طور پر دو رکعت کی عادت ہے
25:12وہ اپنی عادت کو برقرار رکھنے کے لیے
25:14یہ چاہتی ہیں
25:15کہ اگلے دن میں چار رکعت پڑھ لیتی ہوں
25:17تاکہ میری وہ عادت کا حصہ باقی رہے
25:19تو ٹھیک ہے
25:19یہ اپنی ان کی چوئیس ہے
25:20لیکن یہ قضہ نہیں کہلائے گی
25:23یہ اپنی طرف سے ایک اضافی عمل کہلائے گا
25:25نفل نماز کی
25:26کسی بھی نفل نماز کی قضہ
25:28ادا کرنے کا حکم نہیں ہے
25:30باقی یہ ہے
25:31کہ عادت اگر ایک دفعہ بن جائے
25:32تو اس کو برقرار رکھنا چاہیے
25:34اور اس کی تحسین بیان فرمائی گئی ہے
25:37کہ اگر ایک چیز کی عادت بن جائے
25:38کسی نیک کام کی
25:39تو اس کو پھر چھوڑنا نہیں چاہیے
25:40ٹھیک ہے
25:41عالم فاطمہ میں آپ کی سمت ہوں گی
25:44اور نماز تحجد کی حوالے سے
25:46حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیا معمول تھا
25:51حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کسرت سے معمول تھا
25:56کہ آپ نماز تحجد ادا فرمایا کرتے تھے
25:58اگر حدیث مبارکہ کا متعلق کریں
26:01تو معلوم ہوتا ہے
26:02کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحجد کا معمول مختلف تھا
26:05بعض روایات میں یہ بھی ملتا ہے
26:08کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:09रात का निस्व इस्व खुजरने के बाद TAHJJD अदा फर्माते
26:13बाथ रिवायात में ये भी मिलता है कि आपने रात के आखरी हिस्वे में TAHJJD अदा फर्माई
26:17इसी तरह अगर रकाँत के एतवार से देखें
26:21तो दो भी मिलती है चार भी, छे भी, आठ और बारा तक
26:26You know, 2-12 to your body
26:29This is what you can do
26:30This is what you can do
26:32So, you can do it
26:33You can do it
26:34You can do it
26:35You can do it
26:36In the final stage of your body
26:38You can do it
26:41And you can do it
26:43And then you can do it
26:44So, these are the ways
26:47I have one with one
26:48There is a formula
26:49That every other
26:51It is
26:51That every body of God
26:51His body of God
26:53And if you can do it
26:53If you can do it
26:54So, if you can do it
26:55if somebody's uğray can get there
26:58and if somebody's humor can get there
27:00if somebody's utilizz it
27:02then he can get there
27:03that's what it does
27:06so
27:07you know
27:09your
27:12any
27:15comment
27:17you
27:18can
27:18come
27:19your
27:20ربما نے پوچھا ہے کہ بعض لوگ کوشش کے م looking through
27:23کوشش وہ کرتے ہیں لیکن پھر بھی تاجد کی نماز کیلئے ان سے
27:27اُٹھا نہیں جاتا تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کے گناہ ہیں
27:31جو رکاوٹ کا سبب بن رہی ہیں کیا فرمائیے گا
27:34دیکھیں یہ بات تو اپنی جگہ درست ہے کہ گناہوں کی مختلف
27:38نحوستیں ظاہر ہوتی ہیں تو گناہوں کی جو نحوستیں ظاہر ہوتی
27:42ہیں ان میں سے ایک نحوست یہ بھی ہے کہ بعض اوقات گناہوں کی
27:45why this is a difficult task of being able to fulfill.
27:50So this is possible. Maybe possible,
27:54if there is an ability to appreciate being able.
27:57If there is a social harm or a social harm could be,
28:00that the honor of the judgment shall be,
28:02that the hall of the judgment shall be,
28:04then it will be possible to attack the subject of the judgment of being able to be.
28:09This is possible, this is possible and is possible.
28:12اور اس حوالے سے بزرگان دین کے واقعات بھی ملتے ہیں
28:15کہ جیسے وہ ایک بزرگ نے ایک دفعہ کہہ دیا تھا
28:17کہ لکمہ میں نے جائے وہ مشتبہ لکمہ دیکھ کر جائے کسی کے بارے میں
28:21بلکہ وہ مشتبہ لکمہ کہہ رہا ہوں سوری
28:24وہ کسی کو روتا دیکھ کر انہیں کہا کہ
28:26مجھے یہ خیال ہے دل میں کہ یہ ریاکاری کر رہا ہے
28:29تو میں نے اس کے لیے بدگمانی کی
28:30تو اس بدگمانی کی وجہ سے
28:33مجھے کچھ عرصے کے لیے تحجد کی توفیق سے محروم کر دیا گیا
28:37کہ کوشش کے باوجود تحجد میں آنکھ نہیں کھلتی تھی
28:39تو بعد میں مجھے متنبع کیا گیا
28:41کہ یہ اس بدگمانی کی صدا ہے
28:43تو میں نے توبہ کی اللہ کی بارگاہ میں
28:45اور اس کے بعد سے دوبارہ مجھے تحجد میں آنکھ کھلنا شروع ہو گئی
28:48تو اس طرح کے واقعات بھی ملتے ہیں
28:50اور یہ بلکل واقعی اس کا امکان اپنی جگہ پر ہے
28:53کہ گناہوں کی نوستیں ظاہر ہوتی ہیں
28:55اور اس کی وجہ سے کوئی تحجد کی نعمت کی توفیق ملنے سے محروم ہو رہا ہو
29:00یہ ہے لیکن یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے
29:03کہ اس کو لے کر ہم کسی پر حکم لگائیں
29:06جیسے کہ بھی اسی واقعے کے اندر بھی
29:07اور ہوتا دیکھ کر بدگمانی کی نا
29:09تو بدگمانی ہنی ایسی نوست ہے
29:12بدگمانی کی کسی مسلمان سے بیزنے شریع اگر آپ بدگمانی کرتے ہیں
29:15کہ تحجد کی توفیق سے محروم ہو رہے ہیں
29:17تو اسی لیے ہمیں بھی یہاں پر یہ بدگمانی کرنے کی ایزاد نہیں ہے
29:21کہ ہم کسی اگر کوئی تحجد میں نہیں اٹھلا
29:23یا وہ یہ کہہ رہا ہے کہ میری کوشش کے باوجود تحجد میں آنکھ نہیں کھلتی
29:27تو ہم یہ بدگمانی شروع کر دیں
29:29یا یہ کہنا شروع کر دیں
29:30کہ اس کے گناہوں کی نوست ہے
29:32اس لیے اس کی آنکھ نہیں کھل لائی
29:33ہم کسی کے قلب پر حکم نہیں لگا سکتے
29:35اور غیبی معاملہ ہمیں معلوم نہیں ہے
29:37یہ بھی ممکن ہے
29:39اور اس کے علاوہ اور بھی سبب ہو سکتا ہے
29:41بعض اوقات بندہ تھکا ہوا ہوتا ہے
29:42بہت زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے آنکھ نہیں کھلتی
29:44اور اور بھی وجود ہوتی ہیں آنکھ نہ کھلنے کی
29:47تو ضروری نہیں ہے کسی وجہ سے ہو
29:49لیکن جو اگلی بات ہے
29:50کہ کوئی کوشش کر رہا ہے اس کی باوجود آنکھ نہیں کھل لائی
29:52اور یہ سنا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ اس وجہ سے آپ استغفار کرتے ہیں
29:55تو استغفار تو بہت اچھی بات ہے
29:57آنکھ آپ کی تحجد کیلئے کھلتی ہو
29:58تو بھی استغفار کی کسرت تو کرنی چاہیے
30:01استغفار تو ویسے ہی بہت خیرات اور برکات کے حصول کا سبب ہے
30:06اور خود استغفار بندے کو تعلیم کیا گیا
30:08نبی کریم علیہ السلام جو ہے
30:10وہ سو سو بار ایک دن میں اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے
30:13سید الماسومین ہو کر ہماری تعلیم کے لئے
30:16تو ہم تو ویسے ہی گناہ گار لوگ ہیں
30:18ہمیں تو زیادہ استغفار کرنا چاہیے
30:19صرف ایسا نہیں ہے کہ ایک تحجد پڑھ لی
30:21تو تحجد پڑھ لینے کی وجہ سے
30:23ہم کوئی ایسے نیکوکار ہوگا ہے
30:24کہ ہمیں استغفار کی حاجت نہیں دی
30:26استغفار کی حاجت تو ہمیں بہرحال ہے
30:27کیونکہ یہ کوئی بندہ بھی دعویٰ نہیں کر سکتا
30:30کہ میری عبادت قبول ہے ہی ہے
30:32ہو سکتا ہے ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو
30:34ہو سکتا ہے ہم سے کوئی کوتائی ہو گئی ہو عبادت کے اندر
30:36تو یعنی وہ آدمی
30:38جو بلکل ہر طرح کی چیز کی رہایت کرتا ہو
30:41آداب کی
30:42فرائض کی
30:42واجبات کی
30:43سنن کی
30:44مستحبات کی
30:45ہر قسم کی منہیات سے بچتا ہو
30:48اسے بھی استغفار کی حاجت ہے
30:49کہ وہ بھی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا
30:51کہ میری عبادت ہر اعتبار سے کامل ہے
30:53اس میں کسی قسم کا کوئی خلل نہیں ہے
30:55بندہ انسان ہے
30:57بشر ہے
30:57تقادہ بشری
30:58بتقادہ بشری چیزیں رہ جاتی ہیں
31:00کوتائی ہو جاتی ہے
31:01تو استغفار بارال کرنا چاہیے
31:03تو جب یہ نیکوکار ایسا دعویٰ نہیں کر سکتا
31:05تو گناہگار تو
31:06پھر اسے تو اور زیادہ استغفار کا مدار کرنا چاہیے
31:09تو استغفار بہت اچھی بات ہے
31:11یہ کہہ رہی ہے کہ وہ استغفار کی تذبیر
31:13استغفار استغفار کرتے رہے ہیں
31:14یا استغفر اللہ کی تذبیر
31:16ایک بہن پر استغفر اللہ
31:17ایک تو خیر میں لفظ بھی صحیح کر دوں
31:19کہ استغفار کوئی لفظ نہیں ہے
31:20اسی لئے انہوں نے پوچھا
31:21انہوں نے سی نہیں پوچھا
31:23انہوں نے تکھر اور وجہ سے پوچھا
31:24Because it was also the word of the Istgharan.
31:28So, the one actually has the word of Istgharan.
31:32Then the Luthor, Istgharan.
31:34This is an esteoghfara.
31:36The second thing.
31:37The one which gives us is that is for the distinction.
31:40This means that we have to say.
31:42Astaghfirullah.
31:44Astaghfirullah.
31:44Astaghfirullah.
31:47Astaghfirullah.
31:48Astaghfirullah.
31:50Astaghfirullah.
31:51Astaghfirullah.
31:52Astaghfirullah.
31:53Astaghfirullah.
31:54five-semi Islam also can be taught.
31:56The best sauce is.
31:58The one who has read this.
32:00That's why I have어있ed.
32:02He said that,
32:04it's not that in one name.
32:06He said that,
32:08when I was to say that,
32:10if I want to say that,
32:12I will say that,
32:14when I want to say that,
32:16that's not the李儀 of Allah,
32:18but I don't need to say that,
32:20but it's not that only
32:22not only God, just the scripture of Allah that says, he is the way of God.
32:27That this is the way of God.
32:29or this kind of word that says.
32:31I was also saying that when he comes with his feelings of God,
32:34his head of God, how do you do that?
32:37He will turn to the head of God and how do you do it?
32:40He will turn to the head of God.
32:41Yes.
32:42This is the way he says that he did not get the word God.
32:46I have to say that he has the word God of God.
32:49That he doesn't get the word God of God.
32:50not to be able to do that.
33:20دعا عبادت کا مغز بھی ہے اور ادعاؤ سلاح المؤمن دعا مؤمن کا ہتھیار ہے
33:26تو مخالف کے خلاف دشمن کے خلاف ہتھیار بندہ استعمال کرتا ہے سب سے اعلیٰ
33:32تو ہمارا نفس بھی ہمارا دشمن ہے ہمارا ہے اور شیطان بھی ہمارا دشمن ہے
33:37تو ان دونوں کے خلاف ہتھیار ہم نے استعمال کرنا ہے دعا کا
33:40جب ہم دعا کا ہتھیار استعمال کرتے ہیں تو ایسا ہے کہ ہم اللہ رب العالمین کی رحمت کے حصار میں آ جاتے ہیں
33:46allah rebulaharlamin se dh'i yang berghollahi
33:52opinions
33:53allah ke punah saatah hon shaytan mrdud se
33:59ya mani benda zhihn mi rakhir
34:01jis tarah kisih se benda ihr panna Avangta
34:04bijab ja pepishan worden
34:06koi dshman emare tabi liaga huo
34:07ndeshaw emare jean le ga
34:10as swtMan kis tarah pepishan ho kar
34:13kis tarah bekuasih ke alam
34:15جو ہمارا ہوتا ہے یہ استرار والی حالت ہوتی ہے
34:17تو جب ہم کسی سے ایسے عالم میں پناہ مانگتے ہیں
34:20تو ہمارے قلب اور ذہن کی کیفیت کیا ہوتی ہے
34:22اور کس طرح ہم اگلے کی طرح متوجہ ہوتے ہیں
34:24تو یہ کیفیت ذہن میں پیدا کر رہے
34:27کہ شیطان مردود ہمارے پیشے لگا ہوا ہے
34:29اور ہم نے اپنے آپ کو اس سے بچانا ہے
34:31اور ہمارا اس سے بچانے والا ہمیں کوئی بھی نہیں ہے
34:33صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں اس سے بچا سکتا ہے
34:35تو آپ نے فوراً یہ اس استہزار کے ساتھ
34:39آپ نے کہا
34:39تو یہ خود بہترین طریقہ ہے حضور یہ قلب پیدا کرنے کا
34:45سبحان اللہ
34:46تو اللہ سے لاؤ لگا کر
34:47اس طرح مانا پہ غور کر کے
34:49تعوض کرنا اللہ کی پناہ چاہنا
34:52پھر اس کے بعد نماز پڑھتی ہوئے
34:54یہ خیال کرنا کہ شاید یہ
34:55کہیں ایسا نہ ہو کہ میری زندگی کی آخری نماز ہو
34:58پتہ نہیں مکمل کر پاؤں نہ کر پاؤں
35:00تو ایسی کسی بندے کو اگر
35:01ڈاکٹر جواب دے دیں اور کہہ دیں
35:04کہ بس جو ہے وہ چند دن کا مہمان ہے
35:06تو وہ کس طرح جو ہے اس وقت
35:07سارے کام نمٹانے کی کوشش کرتا ہے
35:10تو اسی طرح جو ہے وہ آپ اس نماز
35:12کے اندر دل لگانے کوشش کریں
35:13بے ازنی اللہ دل لگ جائے گا اور ان تمام
35:16طریقوں کو اختیار کرنے کے باوجود
35:18اگر کوئی خیالات تھوڑے بہت
35:20آ جاتی ہیں تو بندہ اسی کا مکلف ہے
35:22جتنی وہ کر سکتا ہے آگے اللہ رب العالمین
35:24غفور الرحیم ہے لیکن اگر آپ یہ طریقے
35:26بار بار اختیار کریں گے تو بے ازنی اللہ
35:28اس کا فائدہ آپ کو خود نظر آئے گا اور
35:30نماز کے اندر جو پڑھا جا رہا ہے اس کے معانی
35:32پہ بھی گوھر کرنے تو اور ہی زیادہ اچھی
35:34بات ہے کہ معانی پہ گوھر کر کے پڑھیں گے
35:36جب اس طرح نماز ادا کریں گے معانی
35:38پہ گوھر کر کے تو خود بخود
35:40دل مائل ہوتا ہے خوشو
35:42اور خضو نصیب ہوتا ہے کیونکہ جب معنی
35:44نہیں معلوم ہوتے بس ایسی جو ہے وہ
35:46رٹہ لگا ہوا سبا کے جیسے اس کو پڑھ رہے ہیں
35:48یا دور آ رہے ہیں تو حضور قلب پیدا کرنا
35:50مشکل ہو جاتا ہے بہت شکریہ
35:52مفتی صاحب آپ کا عالمہ صفحہ فاطمہ
35:54آپ کی عالمہ فاطمہ آپ کی
35:56شکر گزاروں اور
35:58ناظرین آج کے لیے بس اتنا ہی دعا ہے
36:00کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں
36:02مکمل
36:03ذہنی استہزار کے ساتھ حضور
36:06قلب کے ساتھ اپنے عبادت
36:08کی توفیق اطاف فرمائے سلام علیکم
36:10ورحمت اللہ
36:16احکام اس میں سیکھ خواتین دین کے
36:28کیا خوب ہے
36:31کس سلا
36:33دین اور خواتین
36:36دین اور خواتین
36:39دین اور خواتین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended