- 2 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Shan e Sahaba e Karam RA
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr Irfan Ullah Saifi, Dr Syed Naveed Jilani
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Shan e Sahaba e Karam RA
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr Irfan Ullah Saifi, Dr Syed Naveed Jilani
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Roshni
00:30Roshni
01:00آپ جانتے ہیں ناظرین کہ ہمارا ہر پروگرام ایک عنوان کے تحت منعقد ہوتا ہے آج کے پروگرام کا عنوان بڑا خوبصورت ہے یہ جماد الآخر کی اور جماد الثانی کی مبارک گھڑیاں ہیں اور اس میں بالخصوص دو کریم شخصیات کے ایام نمائی ترین تصور کیا جاتے ہیں
01:17حضرت تاجدار صداقت خلیفة المسلمین خلیفہ اول حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم وصال اس ماہ مبارک میں ہیں اور حضرت سیدہ خاتون جنت بی بی زہرہ پاک حضور علیہ السلام کے جگر کا ٹکڑا اور دنیا بھر کے سادات کی جدہ آلہ حضرت بی بی زہرہ پاک سلام اللہ علیہ کا یوم بھی اسے مہینے میں ہیں
01:42دیگر بہت سارے نفوسِ قدسیہ کی ایام بھی جماد الآخر کے اس مہینے میں ہیں
01:47حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نسبت سے آج کے پروگرام کا ٹائٹل جو تجویز کیا گیا ہے وہ ہے شانِ صحابہ
01:56اللہ رب العزت کے ان برگزیدہ بندوں کی گفتگو جنہیں خود رضی اللہ عنہ کی ڈگری اللہ نے خود انعیت فرمائی ہے
02:05کلامِ مجید فرقانِ حمید کی آیات ان کے کردار پر گواہی دیتی ہیں
02:10یہ وہ خوش نصیب ہیں جنہوں نے حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظاہری زمانہ پایا
02:17اپنی عمر کا کچھ حصہ یا عمر کا کثیر حصہ انہوں نے رسالت مہاب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ صحبت میں گزارا
02:27کسی کو گھڑیاں نصیب ہوئیں کسی کو دن نصیب ہوئے کئیوں کو ہفتے نصیب ہوئے اور کئیوں کو ساری کی ساری عمر
02:35حضور علیہ السلام کے قدمین شریفین میں رہنا نصیب ہوا
02:38وہ کیسے خوشبخت ہیں وہ کیسے عالی بخت ہیں جن کی تربیت خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی
02:45وہ ہمیشہ نگاہ مصطفی علیہ تحیت وآلہ وسلم میں رہے
02:49حضور علیہ السلام کا چہرہ تکتے رہے
02:52آتے جاتے آپ کی زیارت کرتے رہے
02:54آپ کی مبارک آدات کا اپنی آنکھوں سے ملاحظہ کرتے رہے
02:58دیکھتے رہے سیکھتے رہے
03:00عمل کرتے رہے
03:01حضور سے دعا لیتے رہے
03:03اور حضور علیہ السلام کے وسال کے بعد بھی
03:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے نقوش کی روشنی پوری دنیا میں پھیلاتے رہے
03:12آج انہی قدسی صفات لوگوں کا ذکر ہے
03:15یعنی جماعت صحابہ کا
03:17آئیے بڑھتے ہیں
03:18اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
03:21جو شخصیت پہلے میرے بائیں ہاتھ پر سب سے پہلے تشریف فرما ہے
03:26مجھے آج پہلی دفعہ انہیں پروگرام میں ان کے ساتھ بیٹھنے کا شرف آسل ہو رہا ہے
03:31نقشبندیوں کے عظیم آستانے
03:34چورہ شریف کی مبارک درگاہ سے آپ کا تعلق ہے
03:38عرض وطن کے بہت خوبصورت بولنے والے
03:40بہت خوبصورت گفتگو کرنے والے سکولر
03:42جناب ڈاکٹر سید نوید جلانی
03:45سلام علیکم
03:46جلانی صاحب کی بلا خوش حامدید
03:49شریف آوری کا بہت شکریہ
03:50اور دوسری شخصیت کسی تعریف کے مہتاج نہیں ہے
03:53بلا مبالگا سینکنو پروگرام
03:55آپ کی صحبت اور رفاقت میں ہم فقیروں نے آپ تک پہنچائے ہیں
03:59گیریجنڈ یونیورسٹی لاہور کی ایک بڑی وقی
04:01علمی تدریسی تفہیمی شخصیت
04:04جناب ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی
04:06سلام علیکم
04:07ڈاکٹر سب خوش حامدید
04:09آپ کا بھی شکریہ تشریف آوری کا
04:10روشنی سب کے لیے
04:12اور آج ہمارے لیے روشنی کا وسیلہ ہیں
04:15حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم
04:17ان کی مبارک زواد سے
04:19ان کے خوبصورت پروفائل سے
04:21آج روشنی لے کر
04:22ہم آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں گے
04:24گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
04:26جناب ڈاکٹر سید نوید جلانی صاحب سے
04:28جلانی صاحب کی بلا
04:29سب سے پہلے اگر ہم ذکر کرتے ہیں
04:31تو ہم ترتیب باراتے جاتے ہیں
04:33اہلِ بدر جو صحابہ ہیں
04:35بدری صحابہ جنہیں ہم کہتے ہیں
04:37اور جو اس میں شرکت کی سعادت پا گئے
04:39ان عزت والے سرداروں کے لیے
04:41قرآنِ مجید جو ہے
04:43ان کی مدحق اس طرح بیان کرتا ہے
04:45یہ دیگر ان کی ستائش ہمیں
04:47کہاں کہاں سے ملتی ہے
04:48یہاں سے آغاز فرمائی
04:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:51اللہ کا قرآن کہتا ہے
04:53انیم آکم صدق اللہ العظیم
04:55سبحان اللہ
04:56آپ نے محسن بھائی
04:58بڑا اچھا ایک پروگرام کا
04:59ٹائٹل بھی روشنی
05:01اور جن کی زوات مقدسہ پر
05:04ہم گفتو کر رہے ہیں
05:06ان کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:08نے اصحابی کا نجم کہہ کے بکارا ہے
05:10آج ہم روشنی کے اندر
05:13ان شخصیات کی زندگی کی روشنی
05:15حاصل کر رہے ہیں
05:16جنہوں نے بغیر کسی واسطے کے
05:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:20سے روشنی حاصل کی ہے
05:21سبحان اللہ
05:22انیم آکم
05:23یہ قرآن پاکی کا آیت ہے
05:25ان شخصیات کی
05:26عزت کا عالم کیا ہوگا
05:28کہ جن کے متعلق
05:29اللہ خود کہہ رہا ہے
05:31کہ میں بھی تمہارے ساتھ ہوں
05:32اللہ اکبر
05:33جب جنگ کا آغاز ہوا
05:34اللہ نے فرشتوں کو بھیجا
05:36ان کی فتح نسرت کے لیے
05:37اور ساتھ میں ارشاد فرمایا
05:39انیم آکم
05:40میں بھی تمہارے ساتھ لو آیا
05:42آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
05:44کی بارگاہ کے اندر
05:45اہلِ بدر کا مقام اور مرتبہ
05:47پوچھا گیا
05:48کہ آپ کے ہاں
05:49اہلِ بدر کا مرتبہ اور مقام کیا ہے
05:51رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:53نے اس وقت ارشاد فرمایا
05:55جن صحابہ نے اہلِ بدر میں شرکت کی
05:58وہ صحابہ تمام صحابہ سے افضل ہیں
06:00فجاء جبرائیل
06:02حدیثِ مبارگا کے الفاظ ہیں
06:04اور یہ بخاری کے اندر حدیثِ پاک ہے
06:06اسی وقت جنابی جبرائیل علیہ السلام کا نزول ہوا
06:09عرض کی آقا دنیا کے اوپر
06:11صحابہِ بدر تمام صحابہ میں افضل ہیں
06:15اور آسمان کے اوپر جن فرشتوں نے
06:18بدر کے اندر شرکت کی
06:20وہ فرشتے تمام فرشتوں سے افضل ہیں
06:22دیکھئے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:24جن کو سند عطا کر رہی ہیں
06:26کہ یہ میرے صحابہ بڑی ہی شان والے ہیں
06:29بڑے مقام والے ہیں
06:30قرآنِ پاک کے اندر برائے راست
06:32بارہا جگہ کے اوپر
06:33صحابہِ بدر کی فضیلت کو بیان کیا گیا ہے
06:36جن میں صورت انفال کی
06:38ایک سو بائیس سے لے کے
06:39ایک سو چھبیس نمبر آیات
06:41اور بارہ نمبر آیت کے اندر
06:43اور دوسرے ایک مقام کے اوپر
06:44صورت آل عمران کے اندر بھی
06:46صحابہِ بدر کا ذکر کیا گیا ہے
06:48صحابہِ بدر وہ شخصیات ہیں
06:50وہ ذاتی ہیں
06:52ذرا سوچئے کہ کوئی بندہ کسی کو کہے
06:54کہ سامنے موت ہے
06:55کیا وہ وہاں جانا پسند کرے گا
06:58کوئی بھی نہیں کرے گا
06:59وہ ڈر کے واپس چلا جائے گا
07:00صحابہِ بدر کی مقام کیا ہے
07:03یہاں سے اندازہ لگائیے
07:04نہ تیر ہے
07:05نہ تلوار ہے
07:06نہ بھالا ہے
07:07سامنے موت ہے
07:08سامنے جو لوگ کھڑے ہیں
07:10ان کے پاس سب کچھ ہے
07:11لیکن صحابہ اکبار
07:13رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:16کی معیت کے اندر
07:17بغیر کسی تیور تلوار
07:19کی چند تلواریں
07:20چند اکتیر
07:21ان کے پاس ہیں
07:22وہ آقا علیہ السلام کی معیت کے اندر
07:23جنگ لڑنے کے لیے جا رہے ہیں
07:25ان کو پتہ ہے
07:26کہ اگر آقا علیہ السلام نے فرمایا ہے
07:28کہ ہمیں اللہ فتح آتا کرے گا
07:30تو یقیناً اللہ ہمیں فتح آتا کرے گا
07:32صحابہ اکبار
07:33ادوان اللہ تعالیٰ علیہ
07:34آقا علیہ السلام کے معیت کے اندر
07:36جنگ لڑنے کے لیے جا رہے تھے
07:38راستے میں کسی نے سوال کیا
07:40کہ آپ کے پاس سواریاں بھی نہیں
07:42تم پیدل ہو
07:43اور عرب کے سرماؤں سے لڑنے کے لیے جا رہے ہو
07:45تو انہوں نے کیا خوبصورت جواب دیا تھا
07:47نہ تیر پر
07:48نہ تلوار پر
07:49نہ بھالے پر
07:50ہمیں بھروسہ ہے
07:51فقط ایک کالیسی کملی والے پر
07:53سامنے موت کھڑی ہے
07:54اور وہ صحابہ اکبار
07:56رضی اللہ تعالیٰ عنوار دننا
07:57کی عزت کا عالم کیا ہے
07:58جو حضور کی معیت کے اندر
07:59اس وقت جنگ لڑنے کے لیے جا رہے ہیں
08:01یقیناً صحابہ بدر کا مرتبار مقام
08:04اللہ رب العزت کی بارگاہ کے اندر
08:06بہت بڑا مقام ہے
08:07کہ حضور نے فرمایا
08:08یہ تمام صحابہ سے افضل صحابہ ہیں
08:10بہت شکریہ خوبصورت آغاز فرمانے پر
08:12جلانی صاحب
08:13ڈاکٹر عرفان اللہ صاحب کی بلا
08:15ہدیبیہ کے مقام پر جب بیعت ہوئی ہے
08:18تو وہاں بھی حضرات صحابہ کی شان
08:20بڑی بلند فرمائی
08:21اللہ رب العزت نے خود مدھا فرمائی
08:23حضور علیہ السلام نے
08:24وہاں قیمتی ترین کلمات ارشاد فرمائے
08:26تو اس واقعہ کا کچھ منظر نامہ بھی
08:29ہمیں آتا ہو
08:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:32حضرات صحابہ وہ
08:34لند پایا شخصیات ہیں
08:36جو خالیصتاً
08:38اللہ تعالیٰ کا چناؤ اور انتخاب ہیں
08:40حضرت عبداللہ بن مسعود
08:42رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی
08:43اس حوالے سے ایک روایت ہے
08:45اللہ تبارک و تعالیٰ نے
08:46سب دلوں سے پاکیزہ دل
08:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پایا
08:51اور اس کو اپنے لئے منتخب فرما لی
08:53اور مخلوق میں سے
08:55سب سے پاکیزہ دل صحابہ کا پایا
08:56اور اس کو اپنے نبی کا صحابہ بنا دی
08:58ابھی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو آپ دیکھئے
09:03کہ اللہ نے کہاں کہاں سے ان کا انتخاب فرمایا
09:05پارس سے حضرت سلمان کا انتخاب ہوتا ہے
09:08وہ ادھر پہنچ جاتے ہیں
09:09حبشہ سے بلال حبشی کا انتخاب ہوتا ہے
09:11وہ پہنچ جاتے ہیں
09:12حضرت سحیب کا روم سے انتخاب ہوتا ہے
09:14وہ وہاں پہنچ جاتے ہیں
09:15یعنی یہ انتخاب تھا
09:17اللہ جلہ مجدہ الکریم کا
09:18اور سلہِ حدیبیہ
09:20And that is the
09:44ֆ ֆ ֆ ֹ ִָ ָּ ֹ ָּ ַ ֵַ ָָ ּ ֆ ֲַ ֲָ ֶַ ַ ַ ַ ַ ַ ַ ַ
10:14that we will see how we will get this to our hands.
10:19Quran in the Meجید,
10:20فرقان حمید نے
10:21ان کی اس خوبصورت
10:23جو غلامی ہے
10:25اس کو سنت عطا کرتے ہوئے فرما
10:27لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ
10:29اِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةَ
10:32اللَّهُ عَلَّا كَرِيمٌ
10:33ان سارے مومنوں سے راضی ہو گیا
10:34جنہوں نے اس درخت کے نیچے بیعت لی تھی
10:37حضرت سیدنا عثمان غنی
10:40رضی اللہ تعالی عنہ
10:41کے اصل میں ایک افواہ پھیل گئی تھی
10:43کہ حضرت عثمان غنی کو شہید کر دیا گیا ہے
10:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:47نے فرمایا کہ عثمان کا بدلہ نیک لیے بیعت کریں
10:49اور بیعت کی
10:50اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:52اللہ ان سے راضی ہو گیا
10:53ایک تو ٹائٹل یہ عطا فرمایا
10:55اللہ ان سے راضی ہو گیا
10:57اور پھر فرمایا
10:58اِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ
11:00ربوب یہ جو آپ کے ساتھ بیعت کر رہے ہیں
11:04یہ آپ کے ساتھ نہیں کر رہے ہیں
11:06یہ اللہ کے ساتھ بیعت کر رہے ہیں
11:06یہ ہاتھ تو اللہ کا ہے
11:08یدللہی قائدیہم
11:09یہ ہاتھوں کے اوپر
11:10اللہ کا ہاتھ ہے
11:11اب اندازہ لگائیے
11:13کہ
11:13اب ان ہستیوں کا مقام اور مرتبہ
11:16ہم کیسے اس کو سمجھ سکتے ہیں
11:18اور ہمارے فہم و ادراک میں
11:19کیسے آ سکتا ہے
11:20کہ جن سے اللہ راضی ہو گیا
11:22اور پھر آگے
11:23اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
11:25اللہ نے ان پر تسکین کا نزول فرمایا
11:27تسکین بھی اللہ کی طرف سے آ رہی ہے
11:29اللہ ان سے راضی بھی ہو رہا ہے
11:31اور فرما رہا ہے
11:32کہ تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
11:34یہ ہاتھ تم نے
11:35اپنے نبی کے ہاتھ میں نہیں دیا
11:36بلکہ یہ ہاتھ تم نے
11:38اللہ کے ہاتھ میں دیا
11:39یعنی
11:39اللہ کریم جل مجدہو الكریم
11:41کی ساری کے ساری
11:43ان آیات اور توجہات
11:44با وسیلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:46ان صحابہ اکرام کو مل رہی ہیں
11:48جو سولہ حدیبیہ کے موقع پر
11:49وہاں پر موجود ہیں
11:50پھر آپ دیکھئے کہ
11:52اللہ تعالی نے ان کے
11:54اس خوبصورت عمل پر
11:55سورہ فتح نازل فرمائی
11:56ابھی فتح مکہ ہوا نہیں ہے
11:58فرما انہا فتحنا لکا فتح مبینا
12:00ہم نے آپ کو فتح عطا فرما دی
12:03یعنی ان کی غلامی
12:04اور ان کی محبت
12:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
12:07ایسی قبول ہوئی
12:08کہ اللہ تبارک و تعالی نے
12:09ان کو اپنے کرم سے نوازا
12:11اور فتح کا مجدہ بھی عطا فرما دی
12:13سبحان اللہ
12:13کیا ہی خوبصورت گفتگو پہلے سیگمٹ میں
12:16ہمارے سکولرز کی طرف سے
12:18آپ کی سماعتوں تک پہنچی ہے
12:20اور حضرات صحابہ کے
12:22عشق و محبت کی داستہ نے
12:24آج پندرہ سو سال سے
12:25ہماری تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں
12:28اللہمہ نے شاید اسی موقع پر کہا تھا
12:30ازاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
12:33نماز اس کے نظارے کا ایک بہانہ بنی
12:37ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
12:40کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
12:43اللہ رب العزت ان قدسی صفات
12:46لوگوں کے ساتھ کے کچھ خیرات
12:48ہمیں بھی نصیب فرمائے
12:50اور ان کے نقوشے پاپر ہمیں بھی چلنے کی
12:52توفیق ارضاں فرمائے
12:53ایک مختصر وقت فرمائے
12:54ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم
13:00پروگرام روشنی سب کے لیے
13:01داتا کی نگری لاہور سے
13:02صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کی
13:06قدسی جماعت کا ذکر آج ہمارا موضوع سخن ہے
13:09گفتگو کا سلسلہ آگے بنا
13:11ہم بڑھا رہے ہیں جنابی ڈاکٹر سے
13:14یہ نمیر جیلانی صاحب کے ذریعے
13:15السابقون الاولون
13:17یہ ایک ٹرم ہے جو
13:19کچھ قدسی صفات لوگوں کے لیے بولی جاتی ہے
13:22حضرات صحابہ میں سے
13:23تو ان کی خدمات کا اور ان کا تعرف کا
13:25کچھ ہمیں انعائد کیجئے
13:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:29اللہ کا قرآن کہتا ہے
13:30السابقون الاولون من المہاجرین
13:33والانصار
13:35یہاں پہ
13:37دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے
13:39دو گروہ ہیں یہاں پر
13:42اور دیکھئے کہ
13:43وہ صحابہ اکبار کے جو سب کچھ
13:45اپنا چھوڑ چھاڑ کر
13:47اللہ رب العزت کے لیے
13:49آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
13:51کے لیے ہجرت کر کے تشریف لے گئے
13:54ان کی شان ان کا مرتبہ
13:55کیا ہے کہ اللہ کہہ رہا ہے
13:57کہ جو میری راستے میں سب کچھ
13:59چھوڑ کر اپنے بچوں کو
14:01بیوی کو کاروبار کو جائداد کو
14:03سب کچھ اللہ کے نام پر چھوڑ کر
14:04وہ آقا علیہ السلام کی ایک بار
14:07کہنے پر وہ سب کچھ
14:09چھوڑ کے مکہ شریف سے مدینہ شریف کی طرف
14:11ہجرت کر رہے ہیں ان کا مقام
14:13اللہ کی بارگاہ کے اندر کیا ہے کہ
14:15اللہ نے قرآن پاک کے اندر ان کا ذکر کر دیا
14:17سابقون الاولون من المہاجرین
14:20والانصار
14:20کہ بس شک یہ دونوں گروہ ایک دوسرے
14:27یہاں سابقون الاولون
14:29کہ جو پہلے سے بعد
14:31میں آ کر ایمان لے کرانے والے
14:33میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
14:35کہ وہ صحابہ اکبار
14:37جنہوں نے میرے ساتھ ہجرت کی
14:39اور ہجرت میں میرے ساتھ ہوئے
14:41یہ بخاری کے اندر حدیث پاک ہے
14:42امام مسلم نے بھی اس کو کوٹ کیا ہے
14:44آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
14:47کہ جو صحابہ ہجرت کے وقت
14:49میرے ساتھ تھے اور انہوں نے سب کچھ
14:51میرے لئے چھوڑا
14:52میرے کہنے پر انہوں نے چھوڑا
14:54اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو گیا
14:55کہ بے شک اللہ ان سے راضی ہے
14:59اور انہی کا ذکر
15:01سورة البیانات کی
15:02آیت کے اندر اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
15:05بے شک یہ وہی لوگ ہیں
15:09جو ایمان بھی لے کر آئے
15:10اور نیک سال اعمال بھی کیے
15:12یہی کامیاب لوگ ہیں
15:16کہ جو آقا علیہ السلام کی
15:18ذات مقدسہ کو مانتے ہوئے
15:20ایمان بھی لے کر آتے ہیں
15:22ہجرت بھی کرتے ہیں
15:23اور ایک دوسرے پر نیکی کے کاموں کے اندر
15:25بھلائی کے کاموں کے اندر
15:27بڑھ چڑھ کر ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں
15:29ایک دوسرے کو پر بڑھ چڑھ کر
15:30جو ہے وہ اس کے اندر شرکت کر رہے ہیں
15:33تو ان کا مقام ان کا جو مرتبہ ہے
15:35آقا علیہ السلام نے بشمار احادیث کے اندر ذکر کیا
15:39مجھے ایک چھوٹی سی احادیث یاد آ رہی ہے
15:41غالباً مشکات کے اندر ہے
15:42آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
15:44نے اشارت فرمایا
15:45کہ جو لوگ میرے ساتھ ہجرت کر کے
15:49مکہ شریف سے مدینہ شریف آئے
15:50اور افیق الف الجنہ
15:52وہ جنت کے اندر میرے ساتھ
15:54بڑے اچھے مقام کے اوپر فائز ہوں گے
15:56صحیح
15:57ماشاءاللہ
15:57دوکس اب کچھ اس میں
15:59السابقون الاولون میں
16:00اس کے ساتھ ہی میں چاہتا ہوں
16:01کہ مہاجرین اور انصار کا بھی ذکر چلا ہے
16:04تو اس بارے میں
16:05کلام مجید کا بیان کرتا ہے
16:06اور ہماری تاریخ اور سیرت کی کتابوں میں
16:09ہمیں ان کے بارے میں
16:09مزید کیا تفاصیل ملتی ہیں
16:11السابقون الاولون سے
16:14مراد وہ خوش نصیب صحابہ اکرام ہیں
16:17جنہیں ایمان لانے میں
16:19اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
16:22کی صحبت کے شرف میں
16:23سبقت حاصل ہے
16:24بلکل یہ سابق سبقت سے
16:26سبقت سے
16:27اولین سبقت لانے والے
16:28یعنی کہ اولین ایمان لانے والے ہیں
16:31تو ان میں
16:32ان صحابہ اکرام میں
16:34جو سب سے پہلے
16:35ظاہر بات ہے مکی
16:36اور پھر مکہت المکرمہ میں بھی
16:39جو پہلے
16:40وہ حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
16:43اور خواتین میں
16:44حضرت سیدہ ختیجت القبرہ
16:45حضرت مولی علی شریف خدا رضی اللہ تعالی
16:49حضرت زید بن حارسہ
16:51رضی اللہ عنہ
16:52یہ صحابہ اکرام جو اول صحابہ اکرام ہے
16:55پھر اس کے بعد
16:55حضرت عثمان غنی ہیں
16:57اور عصر عمر فاروق
16:58اور یہ سارے صحابہ اکرام
17:00بلکہ جو اشرہ مبشرہ صحابہ اکرام ہیں
17:02ان سب کو
17:03سابقون الاولون میں شمار کیا جاتا ہے
17:05بہتر
17:06اچھا میں یہاں یہ بات بھی ارز کروں
17:07کہ ان میں
17:08وہ صحابہ اکرام بھی شامل ہیں
17:10جن کو دوہری
17:12ہجرت کرنے کا شرف حاصل ہوا
17:13یعنی وہ ذو الحجرت این ہے
17:14ہجرت این ہے
17:15وہ
17:16حبشا کی طرف بھی
17:17ہجرت کر کے گئے
17:18بلکل صحیح
17:19اور پھر اس کے بعد
17:19ان میں حضرت عثمان غنی بھی ہیں
17:21اور حضور کی صاحب زادی
17:22حضرت سیاد رقیہ بھی
17:23اس میں شامل
17:23ماشاءاللہ
17:24وہ
17:25حضرت جعفر تیار ہیں
17:27حضرت جعفر تیار
17:28اس میں شامل ہیں
17:28دیگر صحابہ اکرام ہیں
17:29پھر اس کے بعد
17:30ان کو مدینہ المنورہ
17:31بھی ہجرت کا شرف حاصل
17:32ایک دفعہ وہ وہاں گئے
17:33اور واپس آ گئے
17:34پھر مکہ سے دوبارہ
17:35مدینہ شریف
17:36مدینہ تیبہ بھی ہجرت کرتے
17:38بلکل صحیح
17:39تو یہ صحابہ اکرام
17:40اچھا پھر نبی کریم
17:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:42پر جو پہلے
17:44مدینہ تیبہ سے
17:45مکہ تل مکرمہ میں آکے
17:47شرف بیعت حاصل کرتے ہیں
17:49یعنی مدنی صحابہ
17:50جو پہلے مکہ میں آکے
17:51مسلمان ہو گئے
17:52اس میں دو بیعتیں ہوئی تھیں
17:53ایک بیعت اولہ
17:54اقبہ اولہ کہتے ہیں
17:55اور دوسرے کو بیعت اقبہ ثانیہ
17:57کہتے ہیں
17:58تو بعض نے سالیسے کا بھی ذکر کیا ہے
17:59لیکن معروف یہ دو بیعت ہیں
18:01جنہوں نے
18:02اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:03سے بیعت کی تھی
18:04اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
18:06اپنا سب کچھ قربان کرنے کا وعدہ کیا تھا
18:08اور حضور نے فرمایا تھا
18:09کہ اگر میں تمہارے پاس آؤں
18:10تو انہوں نے کہا جی
18:11ہم اپنا سب کچھ آپ پر قربان کرتے ہیں
18:13تو وہ ان کو بھی
18:15سابقون الاولون میں شمار کیا گیا ہے
18:17اس وجہ سے
18:18جو ڈاکٹر آپ آیہ مبارکہ پڑھ رہے تھے
18:21اس میں مہاجر اور انسار دونوں شامل ہیں
18:28اس کا مطلب ہے سابقون الاولون میں دونوں شامل ہیں
18:30تو جو فضیلت کا میار
18:33ہمارے اہلِ علم نے بیان فرمایا ہے
18:35ان میں صحابہ اکرام کی صف میں
18:37سب سے پہلا جو گروہ
18:40صحابہ اکرام کا فضیلت کا حامل ہے
18:42وہ سابقون الاولون کا ہے
18:43پھر اس کے بعد فضیلت اس طرح
18:45اہلِ بدر کی فضیلت ہے
18:46پھر اس کے بعد اہلِ اہد کی ہے
18:48پھر اس کے بعد صلحہ حدیبیہ والوں کی ہے
18:50اس طرح فضائل آگے تقسیم ہوتے ہیں
18:53دوسرا جو ہمارا سوال ہے
18:54اس میں جو مہاجرین کا ذکر کیا گیا
18:57اور انصار کا ذکر کیا گیا
18:58مہاجرین ظاہر بات ہے وہ صحابہ ہیں
19:00جنہوں نے اپنا سب کچھ مکہ میں چھوڑا
19:02اور چھوڑ کر مدینہِ طیبہ چلے گئے
19:04میں سمجھتا ہوں کہ ان کی قربانی ہے
19:06کمال کی قربانی ہے
19:07انہوں نے ایک لمحے کے لیے بھی
19:09حضورﷺ نے حجرت کا حکم فرمایا
19:11انہوں نے کچھ بھی اپنے پاس نہیں رکھا
19:14اندازہ لگئی حضرت سحیبِ رومی کا اندازہ لگئی
19:16اور دیگر صحابہ اکرام
19:17انہوں نے ساری عمر وہاں پر
19:20اپنا کمائی کی تجارت کی کمایا
19:23اور جب مدینہ جانے لگے
19:24تو انہوں نے کہا
19:25کفارِ مکہ نے کہا
19:26کہ بھئی آپ نے یہاں کاروبار کیا تھا
19:28یہاں کچھ کمایا تھا
19:29کمایا تھا تو انہوں نے خود تھا
19:30کوئی ان کی محنت سے تو نہیں کمایا تھا
19:32اگر تم جانا چاہتے ہو
19:33تو ہم آپ کے ساتھ لڑیں گے
19:34انہوں نے کہا
19:35کہ اگر میں سارا مال تمہیں دے دوں
19:36تو پھر مجھے مدینہ جانے دو گے
19:38انہوں نے کہا دے جو
19:39انہوں نے سب کچھ دے دیا
19:40تو کچھ کمایا تھا دے دیا
19:42بالکل خالی ہاتھ جو ہے وہ
19:44مدینہ منورہ میں روانہ ہو گئے
19:45قرآن مجید نے ان کا ذکر فرمایا ہے
19:48کہ یہ وہ لوگ ہیں
19:49یہ اللہ کا فضل بھی چاہتے ہیں
19:53اور اللہ کی رضا بھی چاہتے ہیں
19:54اور اللہ تعالی نے ان کو رضا بھی عطا فرمائی
19:56اور ان کو فضل بھی عطا فرمایا
19:58اسی طرح انصار صحابہ اکرام کی
20:00حضیلت کا سورہ حشر میں
20:01بڑے خوبصورت انداز میں
20:02ذکر کیا گیا ہے
20:03تو یہ وہ نفوس ہیں
20:04جن کا قرآن میں جا بجا
20:06اللہ تعالی نے بڑے پیارے انداز میں
20:08ذکر فرمایا ہے
20:08حضرت بھان اللہ سعید خدری
20:10میں آپ کی طرف ہی ڈاکسر بانے لگا تھا
20:12کہ رضی اللہ عنہم کا جو ٹائٹل ہے
20:14یہ بار بار اللہ بیان کرتا ہے
20:15قرآن پاک میں
20:16متعدد آیات میں
20:17کسی نے کسی ٹکڑے میں
20:19یہ رضی اللہ عنہم
20:20برزو عنہم
20:21اس طرح کے لفظ استعمال ہوتے ہیں
20:23تو اس کے بارے میں بھی آپ فرمائیے گا
20:25اور یہ ایڈ کرنا چاہئے ہیں
20:26حضرت ابو سعید خدری
20:28رضی اللہ تعالیٰ و عردنہ
20:30آپ فرماتی ہیں
20:31کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:33نے ارشاد فرمایا
20:34حضور نے فرمایا
20:35اے مہاجر صحابہ تمہیں مبارک ہو
20:37اللہ رب العزت قیامت کے دن
20:40امیر لوگوں سے
20:42جو قیامت کا دن ہوگا
20:50اس دن پانچ سو نصف دن کے برابر
20:53تمہیں امیروں سے پہلے جنت میں داخل کرے گا
20:55اور جب تم جنت میں جا رہے ہوگے
20:58اس وقت جو انسار لوگ ہوں گے
21:01وہ تمہاری قسمت کے اوپر رکش کر رہے ہوں گے
21:03حضرت ابو سعید خدری
21:05فرماتی ہیں
21:06کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:07اس بات کو بیان کر رہے تھے
21:09فتحہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:10حضور کی پیچھے والی داڑے نظر آ رہی تھی
21:12سرکار مسکرا کر فرما رہے تھے
21:15کہ اے میرے صحابہ تمہیں مبارک ہو
21:17جو تم ہجرت کر کے
21:18اللہ کے نام پر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر
21:21محسن بھائی آپ مجھے خود فرمائیے
21:22کس بندے کا ذکر کرتا ہے
21:24کہ وہ اپنا سجا سجایا گھر
21:26چھوڑ کر کہیں دوسری جگہ چلا جائے
21:27یہ بڑی ایک عذیت والا معاملہ ہوتا ہے
21:29لیکن وہ صحابہ کی تربیت
21:31آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
21:33نے ایسی فرمائی تھی
21:34کہ وہ اپنا سب کچھ حضور کی
21:36ذات مبارکہ پر قربان کر
21:38کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر
21:39وہ آقا علیہ السلام کے ایک کہنے کے اوپر
21:42مکہ سے مدینہ شریف تشریف لے گئے
21:43لَقَدْ رَدُّ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَدُّ عَنْ
21:46آپ نے دوسرا سوال یہ کیا
21:47کہ اللہ نے قرآن پاک کے اندر
21:49بار بار ان کا ذکر کیا ہے
21:51یقیناً ان کا ذکر کے ساتھ
21:53آقا علیہ السلام نے فرمایا
21:55کہ جہاں میرے صحابہ کا ذکر ہو
21:57ان کا ذکر خیر سے کیا کرو
21:59وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی
22:01ساری کی ساری میری ذات مبارکہ پر
22:04عمل کرتے ہوئے گزاری ہے
22:06میرے نام پر سب کچھ قربان کرتے ہوئے گزاری ہے
22:08جس کو اللہ رضی اللہ تعالیٰ وَرَدُّ عَنْ نَا کہے
22:11تو ہمیں بھی چاہیے کہ ان کا ذکر
22:13جو ہے وہ خیر سے کیا جائے
22:15ان کا ذکر خیر سے کرنا ہی
22:17اسی میں ہی آفیت ہے
22:18آقا علیہ السلام نے فرمایا
22:20من رعائی تو صحابی
22:21تم دیکھو میرے کسی صحابی
22:23کسی کو دیکھو
22:25کہ وہ میرے صحابی کو جو ہے
22:26وہ ضد و گوب کر رہا ہے
22:27فَقُوا لَعْنَتُ اللَّهِ عَلَىٰ شَرْرِكُمْ
22:29اس کو کہا کرو کہ تیرے شر پہ بھی
22:31اللہ کی لعنت ہو
22:32چونکہ صحابہ اکبار کی ذات مبارکہ
22:34وہ ذات ہیں
22:35جن کو اللہ نے اپنے ہاں
22:37محبوبیت کا درجہ عطا فرمایا ہے
22:39جس کو رب محبوب ٹھیرا لے
22:41کون ہے جو ان کے نقائص کو عام کر سکتا ہو
22:45بلکل ٹھیک
22:46ڈاکس صاحب کے بلا چند گھڑیاں اجازت دیتی ہیں
22:50ممکن ہے
22:50ہمیں وفے کے آگے بھی یہ ذکر کرنا پڑے
22:53اثر حاضر کی بات کریں
22:55تو جس طرح ہماری پوری باقی زندگی کا
22:58توازن دھرم بھرم ہے
22:59وہ معیشت ہو
23:01ثقافت ہو
23:01لیندن ہو
23:02گویا کہ پوری زندگی کی جو فیبریکیشن ہے
23:05ادھڑی پڑی ہے
23:05یہی حال
23:06بعض اوقات ہمارے
23:07عقائد کا بھی ہو جاتا ہے
23:09کہ ہم
23:10یا جان بوچ کر
23:12یا نادہ نستہ
23:13یا شرکی وجہ سے
23:14کہ بعض اوقات
23:15صحابہ اور اہلِ بیعت کے
23:16کمپیریجن میں ہی اس طرح جاتے ہیں
23:17کہ جس سے توازن بھی خراب ہوتا ہے
23:19لوگوں کے ذہن
23:21الچتے ہیں
23:22دونوں فریقین کے درمیان
23:23ایک عجیب و غریب قسم کا
23:25آپ سمجھ لیں
23:26کہ اپنا چورن بیچنے کے لیے
23:27کچھ لوگ عجیب انداز میں
23:28تقصیرہ کرتے ہیں
23:29آپ کیا فرماتے ہیں
23:30کیا یہ لوگ دین کی خدمت کر رہے ہیں
23:32میں سمجھتا ہوں کہ
23:33اس وقت
23:34دین کو
23:35بہت زیادہ نقصان پہنچانے والے
23:38یہ لوگ
23:39اپنے کردار پر نظر سانی کریں
23:41اللہ تبارک و تعالیٰ
23:44ان سے راضی ہیں
23:45اور وہ اللہ سے راضی ہیں
23:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:49نے اپنی محبت ان کو عطا فرمائی
23:51اور صحابہ اکرام کے بارے میں
23:53تو حضور نے یہ حدیث میں
23:54بقاعدہ لفظ ارشاد فرمائے
23:56اللہ اللہ فیہ صحابی
23:57میرے صحابہ کے بارے میں
23:59اللہ کا خوف ذہن میں رکھنا
24:01لا تتخذوہم غرد من بعدی
24:03میرے جانے کے بعد
24:05ان کو اپنی غلط فکر کا نشانہ نہ بنانا
24:08آئے ان کو اپنی غردوں ہی بھیجتے چڑھا دینا
24:10فمن احبہم فبحبی احبہم
24:13جو ان سے محبت کرے گا
24:15وہ میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کرے گا
24:17اور جو ان سے نفرت کرتا ہے
24:20وہ یہ سمجھے کہ وہ مجھ سے نفرت کر رہا ہے
24:22اور اہلِ بیعت اتحار کے متعلقہ بھی
24:24اسی طرح کی الفاظ ہیں
24:25اللہم وآلی من وآلہو
24:27وآدی من آدہو
24:28اے اللہ جو ان سے محبت کرے
24:30تو ان سے محبت فرمائے
24:31اس کا مطلب ہے کہ میرے آقینت محبت ہی سکھائی ہے
24:34اہلِ بیعت کا ذکر ہو
24:36تو حضور نے محبت سکھائی ہے
24:37صحابہ کا ذکر ہو
24:45It's simply that this is another thing.
24:47It's another area.
24:49We need to be Maker and Elijah.
24:53We need to be greater than this.
24:55So, there are other areas.
24:57We need to be more than the Japanese brothers.
24:59We need to be more than the doctors,
25:01we need to know the disciples.
25:03And God wants us to be more than the doctors.
25:07So, I want to check this out.
25:10He has to be more than the doctors.
25:12wisely ڈاکس اپ نے اس کو ایڈریس کیا اور فرمایا ہے
25:14اگر ناظرین ویسے بھی حقیقت حال کے طور پر دیکھیں
25:18اور بالکل ہر قسم کے کینے بوگز کی اینک اتار کر ہم دیکھیں
25:23تو اگر ہمارے ایمان کو بھی دو آنکھوں سے تشبیح دی جائے
25:27تو ایمان کی ایک آنکھ جو ہے وہ اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام
25:32ان کی تقریم ان کی تعظیم سکھاتی ہے
25:34تو دوسری آنکھ بالکل متوازی طور پر پیرلل صحابہ اکرام کی حرمت کا
25:39اور ان کی قریمانہ آداؤں کا تذکرہ کرنا سکھاتی ہے
25:44صحیح صورتحال تو یہ ہے کہ جتنے بھی اشاق ہیں صوفیہ ہیں اللہ والے ہیں
25:49انہوں نے ہمیشہ یہی سبق دیا ہے کہ اہل بیت کی عزت ہمیں صحابہ اکرام نے سکھائی ہے
25:54اور صحابہ کی حرمت ہمیں اہل بیت نے بتائی ہے
25:57یہ دونوں فریقین اور یہ دونوں کچھ سی صفات لوگ آپس میں ہمیشہ شیر و شکر بھی رہے
26:04لک بھی رہے اور حیاء کا محبت کا مروت کا جو سلسلہ انہوں نے نقش کیا
26:10اس کی تاریخ دنیا میں کہیں نہیں ملتی
26:12صحابہ اکرام کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کائنات کے اس کریم کی آغوش تربیت میں پرورش پاتے رہے ہیں
26:20کہ جس کی تربیت کسی اور دوسرے کون کے بعد میسر نہیں آئی
26:24ان کی خوش نصیبی کی انتہاؤں کے کیا کہنے ہم فقیر اور ہماری عزتیں قربان
26:30اس قدسی گروہ پر چاہے وہ اہل بیت رسول کا ہے
26:33یا صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہم کا ہے
26:35اللہ ہمیں توازن بھی دے حیاء بھی دے
26:38اور ہر ایک فرد کی جس کے نسبت رسول اللہ کے ساتھ ہے
26:42اس کی تقریم بھی عطا فرمائے
26:44ایک مختصر وقفہ
26:45ویلکم بیک ناظرین ایک دفعہ پھر آپ کا خیر مقدم داتا
26:48گنگری لاہور سے ایروائی کیو ٹی پر پروگرام روشنی سب کے لئے
26:51بڑا ہی خوبصورت توپک کیا ہی ایمان افروز
26:54جماعت کا ذکر ہے
26:55ان خوش نصیبوں کا ذکر جنہیں براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:01کے دست حق پرست پر بیعت کرنا نصیب ہوئی
27:05ایمان لانا نصیب ہوا
27:06ان کی آنکھیں ساری عمر رسول اللہ کی زیارت سے مشرف ہوتی رہیں
27:11اور ان کی آنکھوں کی پتلیوں میں بھی
27:13نقش رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:16ہمیشہ موجود رہے سبت رہے پوری عمر حضور کی زیارت کرتے رہے
27:20اور اس سے زیادہ کون خوش نصیب ہوں گے
27:23جو بعد از ویسال بھی حضور علیہ السلام کے قدبین میں مدفون ہوئے
27:27ان کی دھرتی میں ان کے پاک شہر میں
27:30انہیں مدفن کی جگہ بھی نصیب ہوئی
27:32ہم فقیروں کا سلام ہو
27:34ان قدسی صفات لوگوں پر
27:36گو کہ ان کی تعداد چاہے ایک لاکھ چوبیس ہزار ہو
27:40ایک لاکھ چالیس ہزار ہو
27:41جتنے بھی اس زمانے میں بیان کی جاتی ہے
27:43با اختلاف روایات
27:45ہر ایک ایک فرد پر
27:47جو اللہ اور اس کے رسول کی فیرست میں شامل ہے
27:49اور صحابیت کی دولت سے مشرف ہے
27:51اللہ ان پر دائمی رحمتوں کا نزول فرمائے
27:54اور ان کے صدقے
27:55ہم فقیروں پر بھی اللہ کرم فرمائے
27:57پروگرام کے آخری حصے میں
27:59آج کے ٹاپک اور عنوان پر
28:01پیغام کے لیے ہم گزارش کریں گے
28:04جرانی صاحب قبلہ
28:05آج کے پروگرام کو کیسے سم اپ کرتے ہیں
28:07کیسے آپ
28:07اس کو کنکلوڈ کیسے کریں گے آپ
28:09دیکھئے
28:12صحابہ اکبار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:14وہ شخصیات ہیں
28:16جنہوں نے حالت ایمان کے اندر
28:18رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا
28:20بندہ ولی بن سکتا ہے
28:23غوث بن سکتا ہے
28:24عبدال بن سکتا ہے
28:25لیکن صحابی نہیں بن سکتا
28:27جس نے ظاہری حالت کے اندر
28:29رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں دیکھا
28:31صحابی تو اسی کوئی کہا جاتا ہے
28:33اب اگر ہم صحابہ کی مشاجرات کے اندر پڑھ کر
28:36کسی بھی صحابی پر تنقید کرنے کی کوشش کریں
28:39یا ہم اپنی من پسندیدہ شخصیات کو مانیں
28:44اور باقی سب کا انکار کریں
28:45جس کو مرتبہ اور مقام
28:47اللہ خود عطا کر رہا ہے
28:49ہم کون ہیں ان کی ذاتوں میں گڑے نکالنے والے
28:52پہلی بات تو یہ
28:53دوسری بات یہ
28:54کہ بندہ سب کچھ بن سکتا ہے
28:56صحابی نہیں بن سکتا
28:57رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے متعلق ارشاد فرمایا
29:01اصحابی کن نجوم
29:02میرا ہر صحابی آسمان پہ چمکتے تارے کی مانید ہے
29:06جب تک تم ان کی پیروری کرتے رہو گے
29:09ان کی مایت کے اندر رہو گے
29:11تم کامیاب ہو جاؤ گئے
29:12ایک طرف صحابہ اکبار رضی اللہ تعالی وردنہ کی ذات ہے
29:14دوسری طرف اہل بیعت اتحار کی ذات ہے
29:17یاد رکھے گا
29:18کہ ہم حضرات جو ہیں مسلمان
29:20ہم ہر اس چیز کا عدب کرتے ہیں
29:23کہ جس کا بلواستہ یا بلاواستہ
29:25رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
29:27تعلق ہوا ہو
29:28یہ تو حضرات حالتی ایمان کے اندر حضور کو دیکھتے رہے ہیں
29:32ہم تو اس سبزی کو بھی شریف کہہ کے پکارتے ہیں
29:35قدو شریف
29:36کہ جس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند کیا ہو
29:39جو سبزی حضور کو پسند ہو
29:41اگر سرکار کی نسبت کی وجہ سے
29:44اس سبزی کو ہم شریف کہتے ہیں
29:46تو صحابہ اکبار رضی اللہ تعالی مردنہ کی ذات مبارگا
29:49ان کی ہستیوں کا عالم کیا ہے
29:51کہ جو حضور کی معیت کے اندر بیٹھ کر
29:53کوئی پانچ سال کوئی دس سال کوئی بیس سال
29:55مجھے ایک واقعہ یاد آ رہا ہے
29:56صحابہ کی شان کیا ہے
29:58ایک ایسے صحابی
29:59جو انہوں نے حضور کی معیت کے اندر دس سال نمازیں پڑھی ہیں
30:02موتا امام مالک کے اندر ذکر ہے
30:04کہ ان کو حضرت علی نے ایک بار سوال کیا
30:07کہ یار یہ بتاؤ
30:08تجھے نہیں پتا کہ امام کے بالکل پیچھے نماز پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے
30:11انہوں نے کہا یہ بات تو ٹھیک ہے
30:13کہا پھر تم کبھی دائیں کھڑے ہو جاتے ہو
30:15کبھی بائیں کھڑے ہو جاتے ہو
30:16حضور کے پیچھے نماز کیوں نہیں پڑھتے
30:17کہا بھائی میرے بات تو ٹھیک کر رہا ہے
30:20تو بابو لیلم ہے
30:21حضور کی بارگاہ سے خیرات لے کر
30:22تم میرے ساتھ بات کر رہا ہے نا جی
30:24لیکن بات یہ ہے
30:25تجھے ثواب مبارک
30:26مجھے دیدار مبارک
30:27کہا تم یہ کیا بات کر رہے ہو
30:29کہا جب ہم حضور کی معیت کے اندر تکبیر تحریمہ کہے
30:32کہ اللہ اکبر کہہ کے کھڑے ہوتے ہیں نا
30:34میں کبھی دائیں اور بائیں اس لئے کھڑا ہوتا ہوں
30:36میں کن اکھیوں سے حضور کی زیارت کرتا رہتا ہوں
30:38اللہ اکبر کبیرہ
30:39دیکھیں ان صحابہ کی عزت کا عالم کیا ہے
30:41کہ وہ نماز کے اندر بھی جس سکسیت کو سب سے زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں
30:45وہ آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبرگہ ہے
30:48آج ہم انتلاش کرتے ہیں
30:49ان کے اندر نقص انتلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
30:52سوچو یہ یار جس کو مرتبہ مقام شان اللہ خود عطا کرے
30:56جن کا ذکر اللہ خود قرآن پاک کے اندر ارشاد فرما رہا ہو
30:59جن کو اللہ بار بار رضی اللہ کہہ کے بکار رہا ہو
31:02جن کو بار بار اللہ واللہ زین آمن و عامل السالحات کہہ کے بکار رہا ہو
31:05کہ یہ وہ شخصیات ہیں جو ایمان بھی لے کر آتے ہیں
31:08مال سہلے بھی کرتے ہیں آج ہمیں تو نماز پڑھنا مشکل ہے
31:11ہمیں تو گرمی میں روزہ آ جائے تو روزہ رکھنا مشکل ہے
31:14ہمیں کہیں سفر کرنا پڑ جائے تو سوچئے ہم کئیں دن پہلے تیاری کرتے ہیں
31:19یہ صحابہ اکبار کی ذات وہ ذات وہ ہستیاں ہیں
31:22آقا علیہ السلام نے ایک بار نماز پڑھنے کا کون ہے جس نے انکار کیا
31:26خود سوچئے آحادیث کے ذکیرے کو اٹھا کے دیکھئے
31:29کون ہے جس نے حج کرنے کا انکار کیا
31:30کون ہے جس نے اپنا مال اپنی اولاد اپنا سب کچھ آقا علیہ السلام کی ذات اکدس پہ قربان نہ کیا ہو
31:38تو میں تو آج کا یہی پیغام دینا چاہوں گا
31:40کہ صحابہ اکبار رضی اللہ تعالیٰ کو صحابیت کے درجے پہ دیکھو
31:44اہلِ بیتِ تھار کو ان کے درجے پہ دیکھو
31:47جب یہ درجے پہ ہم رکھیں گے
31:49آپس میں تقابل نہ کرنے کی کوشش کریں گے
31:52پھر یقینا ہم کامیاب و کامران ہوں گے
31:54جب ہم دونوں کا آپس میں تقابل کرنے کی کوشش کریں گے
31:57دونوں کو سمع ماذا اللہ
31:58وہ آپس کے اندر شیر و شکر ہیں
32:00اور ہم ماذا اللہ کسی کو لڑانے کی کوشش کرتے ہیں
32:02وقفے پہ جانے سے پہلے آپ ایک سوال کر رہے تھے
32:05کہ آج ہر بندہ اپنے من پسندیدہ شخصیات کا ذکر کرتا ہے
32:09چونکہ یہ دن یومی صدیق اکبر کے چل رہے ہیں
32:11مجھے وہ بات یاد آتی ہے
32:12وہ عدیس پاک یاد آتی ہے
32:13جناب صدیق اکبر بزار سے گزر رہے تھے
32:15مولا علی کو دیکھا
32:16تو دیکھ کے مسکرانا شروع ہو گئے
32:18پوچھا کیوں مسکراتے ہو
32:19کہا حضور نے فرمایا
32:20بے شک جنت کی ٹکٹ علی دے گا
32:22جناب علی نے بھی مسکرانا شروع کر دیا
32:24کہا علی پیارے آپ کیوں مسکراتے ہیں
32:27کہا میں تو اس لئے مسکرارا ہوں
32:28میں نے حضور سے سنا تھا
32:30کہ جنت کی ٹکٹ میں دوں گا
32:31لیکن میں اس کو دوں گا
32:32جس کے دل کے اندر ابو بکر کی محبت ہوگی
32:34وہ تو آپس میں شیر و شک کریں
32:36اور ہم تقابل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
32:37ہمیں چاہیے کہ ہر شخصیت کو
32:39ہر حسنی کو ان کے مقام پہ ماننے اور جانے
32:41اللہ ہمیں توفیق اطاف فرمائے
32:43آمین اللہ حمارہ برامی
32:44ڈاکس اپ کیا سا پیغام نشر کیجئے گا
32:46کیا آج کی نشیس کو
32:47آپ کیسے سم اپ کیسے کرتے ہیں
32:50صفدر بھائی میں
32:51ارز کرنا چاہوں گا
32:53کہ ہمارے جو دلائل شرعیہ ہیں
32:56یعنی ہمارا شرعی سورس
32:58آف نالج جو ہے
32:59وہ
33:00تیسرے نمبر پر صحابہ اکرام کا
33:04پہلے قرآن مجید ہے
33:05پھر حدیثیں مبارکہ ہے
33:06تیسرے نمبر پر صحابہ ہے
33:07اور یہ ایک اہم سورس ہے
33:09اور میں اگر یہ ارز کروں
33:11کہ وہ جو ہمارے پاس
33:13پہلے دو سورس ہیں
33:14ان تک پہنچنے کا ذریعہ بھی
33:16یہی صحابہ اکرام ہے
33:16بہت خوب
33:17کیونکہ صحابہ اکرام نے ہی
33:19قرآن ہم تک پہنچایا
33:20صحابہ اکرام نے
33:21حدیث ہم تک پہنچائی
33:22اور یہ ایک سازش ہے
33:23کہ کیوں نہ ان ہستیوں
33:25کو متنازع بنا دیا جائے
33:27دن کے ذریعے سے
33:28سورس جو اسلامی
33:29نالج کا جو سورس
33:31ہم تک پہنچتا ہے
33:32جو سورس ہے
33:32وہی متنازع ہو جائے
33:33یہ ہے
33:34کانٹرڈکشن پیدا کر دی
33:35تو مسائل پیدا ہو
33:36اس وجہ سے ہمیں
33:37ان چیزوں سے احتیاط کرنے کی ضرورت ہے
33:39صحابہ اکرام کو
33:41اللہ تبارک و تعالی نے
33:43اگر کوئی ان سے
33:44کوئی مسئلہ ہوا
33:45مثلا غزوہ اہد کے موقع پر
33:48یا کسی اور غزوہ کے موقع پر
33:50غزوہ ہنین کے موقع پر
33:51تو قرآن مجید نے
33:52وہی ساتھ ہی
33:53اف اللہ عنک
33:54اللہ نے انہیں معاف کر دیا
33:58تو معاف کرنے والی بھی
33:59اگر انہوں نے
33:59بلفرض کوئی کتاہی کی ہے
34:01تو وہ اللہ کا ان کا معاملہ تھا
34:02اللہ نے معاف کر دیا
34:03بھی ہم کون ہوتے ہیں
34:04بات کرنے والے
34:06دوسری قرآن مجید نے
34:07سورہ فتح کا ہم ذکر کر رہے تھے
34:08جہاں بیت رزوان کا ذکر ہے
34:10اسی کے آخری رکوع میں
34:11اللہ تعالی نے
34:12بڑے خوبصورت الفاظ میں فرمایا
34:13محمد الرسول اللہ
34:14والذین معاہو
34:16اشداؤ علی الكفار
34:18روح ماؤ بینہو
34:19وہ کافروں پر تو سخت ہیں
34:20لیکن باہم
34:21بڑے پیار
34:22آپ اس میں شیر و شک کریں
34:24اوہ ہلکہ یاران
34:25تو برے شم کی طرح
34:27رض میں حق و باطل
34:28تو فولان
34:29یہ اس آیہ مبارکہ کا ترجمہ
34:31اقبال نے اپنے شیر میں ذکر کیا
34:38بہت اہم مسئلہ ہے
34:42ہم جب کسی صحابی کی شخصیت
34:44کوئی بات کرنا چاہتے ہیں
34:47تو ہم تاریخ کا حوالہ دیتے ہیں
34:48نہ
34:48صحابی تاریخی شخصیت نہیں ہے
34:50وہ قرآن کی شخصیت ہے
34:51بے شک
34:52صحابی حدیث کی شخصیت ہے
34:53صحابی سے متعلقہ
34:55ایک ہم کہتے ہیں نا
34:56تاریخی شخصیت
34:57جو ہمارا ایک
34:58ترم استعمال ہوتی ہے
35:00تاریخی شخصیت کا مطلب
35:02دوسرے سنس میں لے رہا ہوں
35:03کہ صحابی کی ذات کو
35:05سمجھنے کے لیے
35:05تاریخ کو نہ درمیان میں لے کے ہیں
35:07صحابی کو سمجھنے کے لیے
35:08قرآن کو پڑھیں
35:09صحابی کو سمجھنے کے لیے
35:11حدیث کو پڑھیں
35:11کیونکہ تاریخ ہمارے ہاں
35:13جا کے کوئی جا کے
35:14پانچ میں چھٹے نمبر پر
35:15کوئی سورس بنتا ہے
35:16اور وہ بھی ایتھنٹک نہیں ہے
35:17قرآن اور حدیث تو ایتھنٹک ہے نا
35:19تو قرآن اور حدیث میں
35:20جو صحابی کرام کی شان اور عظمت بیان ہوئی ہے
35:22ہمیں فوکس کرنا چاہیے
35:24اللہ تبارک و تعالی نے
35:25ان کی عظمت کو بیان کیا
35:26اور تیسری اور آخری بات
35:28میں اس حوالے سے عرض کروں گا
35:30کہ ہمیں اپنے ماضی کی طرف جانا ہے
35:33اس وقت خاص طور پر
35:35جو اورنٹلیسٹ ہیں
35:38انہوں نے
35:39یا ایتھئیسٹ ہیں
35:41انہوں نے
35:41جو کچھ اسلام سے متعلقہ
35:43غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے
35:45ہمیں اس سے پہلو تہی کرتے ہوئے
35:47پہلے جانا ہے
35:48اور ان صحابی کرام کی عظمت کا
35:50جو پہلے پرچم بلند ہو چکا ہے
35:52ہمیں اس کو دیکھنا ہے
35:53ہم آج دیکھتے ہیں
35:55انہوں نے جو چیزیں کشید کی ہیں
35:56جو تاریخ سے نکال کے بتائی ہیں
35:58ہم آج کا نیا
36:00جو نوجوان پڑا لکھا طبقہ ہے
36:02وہ ان چیزوں کو دیکھ کر متاثر ہو جاتا ہے
36:04میں ان سے خاص طور پر گزارش کروں گا
36:06کہ آپ ان کو دیکھ کر
36:08صحابی کرام کی عظمت کا
36:09یا صحابی کرام کو
36:11پرکھنے کا قطعن
36:12جو ہے وہ
36:13آپ اپنے ذہن میں نہ لائیں
36:14بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:17کے صحابہ
36:18اور اہلِ بیعتِ اتحار
36:19کی جو عظمت
36:20اللہ نے قرآن اور حدیث میں بیان کی ہے
36:22اس کو سامنے رکھیں
36:23اور جو اتھینٹک سورس ہیں
36:24ان سے ان کی عظمت کو
36:26دیکھنے کی اور سمجھنے کی کوشش کریں
36:28بہت شکریہ
36:29ناظرین مکرم
36:31پروگرام کے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں
36:33میں شکر گزار ہوں
36:34جنابِ ڈاکٹر سگت نوید جلانی صاحب آپ کا
36:36ڈاکٹر عرفان علیہ صحیفی صاحب آپ کا
36:37تشریف لائے
36:38اور بڑے قیمتی پیغامات سے
36:39روشنی کی ترصیل فرمائی
36:42اور روشنی کا جو سفر
36:43پروگرام کے ذریعے گھرگر پہنچتا ہے
36:45اس میں آپ نے بھی اپنا حصہ وافر ڈالا
36:47اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے
36:50اصحابِ نبی
36:51ہمارا آج کا موضوع تھا
36:52اصحابِ رسول
36:53صحابہِ اکرام کی جماعت
36:55مجددِ نات حضرت حفیظ طائب رحمت اللہ علیہ کے
36:58بڑے ہی قیمتی چند کلمات
37:00پروگرام کے اختتامی حصے میں
37:02میں منظوم آپ کے خدمت میں پیش کرتا ہوں
37:05اور ہمارے سکولرز کی توجہ کا
37:07طالب ہوتا ہوا
37:08صادق و عادل ہیں اصحابِ نبی
37:11صادق و عادل ہیں اصحابِ نبی
37:15عالم و عامل ہیں اصحابِ نبی
37:17یہ مسدس کے بند ہیں
37:19چھے چھے مصروں کے دو تین بند
37:21آپ سمات کیجئے صادق و عادل ہیں
37:23اصحابِ نبی
37:24عالم و عامل ہیں اصحابِ نبی
37:27عارف و عاقل ہیں اصحابِ نبی
37:30فاتح و فاضل ہیں اصحابِ نبی
37:32فاتح و فاضل ہیں اصحابِ نبی
37:34اور خلق کا حاصل ہیں اصحابِ نبی
37:37جانِ اہلِ دل ہیں اصحابِ نبی
37:40خلق کا حاصل ہیں
37:42پوری دنیا کے انسانوں میں بہترین گروہ ہے
37:45انبیاء کے بعد یہ
37:46خلق کا حاصل ہیں اصحابِ نبی
37:49جانِ اہلِ دل ہیں
37:51ashabi nabiy
37:52Allah Allah
37:55unka fضl unka jalal
37:57Allah Allah unka fضl unka jalal
38:00Allah Allah unka
38:02khulk unka jemal
38:03Allah Allah unka khulk unka jemal
38:06her koi hai
38:08be adilu be misal
38:10sarwar alam ke hai
38:12jitnay kamal
38:13sarwar alam ke hai jitnay kamal
38:16uske mustakbil hai
38:17ashabi nabiy
38:18uske mustakbil hai ashabi nabiy
38:21sabke sab kamil hai ashabi nabiy
38:24sabke sab kamil hai ashabi nabiy
38:27ahri bant dekhiye ga
38:29gul sitan-e-mustafi ke paasbaan
38:32alam-e-islam ke roh-e-ruan
38:35unse zindah josh-e-hak ki daastan
38:37is jaham-e-khayr-o-shar ke dharmiyan
38:40fariq-o-fasil hai ashabi nabiy
38:43fariq-o-fasil hai ashabi nabiy
38:46kaat-e-e-e-batil hai ashabi nabiy
38:49kaat-e-e-e-batil hai ashabi nabiy
38:52ashabi nabiy
38:53allah rabu alizat
38:54in nfos-e-kudsiya ki mhobbht
38:56hemare dillom mein aur aur am firmay
38:58aur jahan jahan ghotan hai
39:00allah rabu alizat
39:01wahan akidhe ki tazah hawa nasib firmay
39:03hum fokirun ka salam
39:05in zawaat-e-kudsiya par
39:06آپ kamizban
39:07صفطر علی محسین ijazat ka talabgar
39:09neki aur khair ki
39:10aagli majlis mein
39:10aap se phir mulaqat therhe gi
39:12wassalamualaikum
39:13ورحمetullahi wabarakatuh
39:43PYM JBZ
Be the first to comment