Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Ibadat ka Tassuwwar

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Dr. Azhar Abbassi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00More personal faith than we find ourselves
00:06That they have as we understand
00:09Or formal faith, which we 보 not beyond
00:12As always
00:15So, the response is that
00:19Islam is very important
00:21Ok, very popular, and popular
00:25She has ómed she has
00:29and all kinds of things
00:33indeed Allah andque tribunal
00:34Islamonic wisdom
00:36in the Herodic land
00:38Islam among them is strength of God
00:40such a day
00:41concept of empathy
00:42we will be able to eat
00:43demhnick
00:49public
00:51the last bakın
00:53lastalf
00:56allah ki rza ki liye kiya jayen
00:57ur rasul rahmat sallallahu alayhi wa sallam ki
01:00itibah me
01:01unki itaat me ki jayen
01:03wo sara omor abadet kehlatay hain
01:05wo sara chizayin nekiya kehlatay hain
01:08aur ye sara amal
01:09allah ur uski rasul ki bargaah me
01:11mokbool thehretay hain
01:13inşallah is mwzuh ko hum
01:15apne mwaziz skolers ke ziriyah
01:17mzid kholیں ghe
01:18abadet ke tatsavor ko bhi semjhen ghe
01:20اور abadat ka joh manhaj hai
01:21اور kis tariqe se abadat
01:23ijabat ka darwaza kubool karatay huwe
01:25allah ke huzor mokbooliyet ka dرجah pa jatay hain
01:28ye sari bata inşallah
01:29ág semjhen ki košish karatay hain
01:31aayyee badehatay hain
01:32apne skolers ki jari
01:33ág ki ki kiimt ni nishist
01:35me ek dfah pher
01:36hume shرفyab kiya hai
01:37اور inka anah
01:38humarere liye
01:39میre liye bil khusus
01:40humeisha shرفyabi ka baihs hota hai
01:42alam islam ke bade mقتadar
01:44alam dine
01:44baut khubصورت
01:45توازos se
01:46apna message
01:47apne poree dunia ke nazirin
01:49teak pahunchatay hain
01:49sahihwal se
01:50hamarere mehman skolers
01:52jenab dr. siyid
01:53ziyahullah shah buchari
01:54salamu alaykum
01:55salam wa rahmatullahi wa barakatuh
01:58shayji kemla khusyam
01:59nehajat khusy hoti
02:01hain hain
02:01hain hain
02:02دوسری
02:04شخصیت bhi
02:05شعبہ
02:05تعلیم و تدریس
02:06کی ایک بڑی
02:07وقی شخصیت
02:08goh ke nوجوان
02:09ہیں
02:09اور nوجوان
02:10فاضل ہیں
02:10فاضل جلیل
02:12بھی ہیں
02:12عالم نبیل
02:13بھی ہیں
02:13لیکن بہت
02:14گہرائی
02:15اور گہرائی
02:15سے
02:16چیزوں کا
02:16تجزیہ کرتے ہوئے
02:17اپنا پیغام
02:18ہمیشہ نشر کرتے ہیں
02:19منحاج یونیورسٹی
02:20کے شعبہ
02:21علوم اسلامیہ سے
02:21آپ کا تعلق ہے
02:22جناب dr.
02:23اظہر abbasی
02:24السلام علیکم
02:25و علیکم
02:26السلام و رحمت
02:27اللہ و برکاتہ
02:28ڈاکس صاحب
02:28آپ کا بھی خیر مقدم
02:29خوش آمد
02:29تشریف آوری کا شکریہ
02:31بہت شکریہ
02:31آئیے آج کے
02:33موضوع کو کھولتے ہیں
02:34شاہ صاحب کی
02:34گفتگو کے ذریعے
02:35اور پہلی
02:36جو بات
02:37ہم ان سے
02:37عرض کریں گے
02:38وہ
02:38کاروبار
02:40تجارت
02:41اور
02:41امور معیشت
02:42سے
02:42تعلق رکھنے والی
02:43بات ہے
02:44شاہ جی قبلہ
02:45اگر ہم کاروبار
02:46یا تجارت
02:47کو دیکھیں
02:48تو بظاہر
02:48تو خالص
02:49دنیا داری
02:49والیا کام
02:50نظر آتا ہے
02:50جمع تفریق ہے
02:51ضرب تقسیم ہے
02:52مال کا آنا جانا
02:53اور معاشرے میں
02:55مال کا ہی بانٹنا
02:55یہ سارا کچھ
02:56کہلاتا ہے
02:57لیکن اسلام
02:58اس کو بھی عبادت
02:58کہتا ہے
02:59عام لوگ
03:00اسے دنیا داری
03:01کہتے ہیں
03:01اسلام اسے عبادت
03:02کہتا ہے
03:03اور اگر
03:03صحیح طرح کی جائے
03:04تو تگڑی عبادت
03:05کہتا ہے
03:05کیا فرمائیے گا
03:06اس بارے
03:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:09میں بہت مخترم
03:11برادر گرامی قدر
03:12جناب صفدر
03:13محسن صاحب
03:14آپ انٹرو میں
03:15ماشاءاللہ
03:15سارا خلاصہ
03:16اور مکھن پیش کر دیتے ہیں
03:18پورے موضوع کا
03:19مکھون کا
03:20عجر عظیم عطا فرمائے
03:23آپ کو
03:23آپ کے دارہ کیو
03:24ٹی وی کو
03:25اللہ مزید رکھی
03:25اسم کا نام فرمائے
03:27یقیناً آج کا موضوع
03:28بڑی اہمیت کا حامل ہے
03:29اور آپ نے
03:30واقعاً
03:31انسان کی جو
03:32تخلیق کا
03:32بنیادی مقصد ہے
03:33وہ اللہ کی عبادت
03:35وما خلقت الجن
03:37والانسا
03:38الا لیاعبدون
03:39درست
03:39لیکن ہم نے
03:40عبادت کو
03:40یقیناً
03:41محدود کر دیا
03:42اپنی
03:43محدود
03:43نکتہ نظر سے
03:44اور آپ نے
03:45اس کے اندر
03:45جو وسط تھی
03:46جامعیت تھی
03:47اس کو انٹرو میں
03:48بہت اچھے انداز
03:49پیش کر دیا
03:50کہ ہم تو
03:51پابند ہیں
03:51اپنی پہلی سانس
03:53لے کر
03:53اللہ اکبر کبیرہ
03:57کہ جب تک
03:58موت نہیں آ جاتی
03:59تم پابند ہوں
04:00اللہ کی عبادت کے
04:01اب اللہ کی عبادت
04:03آخری سانس تک
04:04جو ہم نے کرنی
04:04وہ کیا ہے
04:05اللہ کی اطاعت
04:07اللہ کی بندگی
04:08اور اللہ کی اطاعت
04:10اللہ کی وفاداری
04:11اللہ کی محبت
04:13یہ سارا کچھ
04:14اللہ کی عبادت
04:15کے اندر شامل ہے
04:16کہ انسان
04:17اللہ کا
04:18اور اس کو کہتے ہیں
04:18غلامی
04:19کہ آپ
04:19اللہ کے سچے غلام
04:21بن جائیں
04:21جو اللہ پاک
04:22یا حکامات
04:23ان کو پورا کریں
04:23تو یہ عبادت ہے
04:25اب اس انداز
04:26جب انسان
04:26کاروبار کرتا ہے
04:27جب تجارت کرتا ہے
04:29تو اس کی تجارت کیا ہے
04:30نبی کریم
04:31علیہ السلام فرمایا
04:32جامعہ ترمزی میں
04:41حدیث مروی
04:42آپ نے فرمایا
04:43وہ تاجر
04:45یعنی تجارت کرنے والا
04:46سعودہ بیچنے والا
04:47صداگری کرنے والا
04:49اور بزنس کرنے والا
04:51اس کے بارے میں فرمایا
04:52اگر وہ
04:53اللہ کی ہدایات پہ
04:54عمل کرتا ہے
04:55اللہ کے حکامات
04:56کی اطاعت کرتا ہے
04:57جو ہم عبادت کہتے ہیں
04:59تو کیا کرتے ہیں
05:00فرمایا
05:01وہ سچ بولتا ہے
05:02اب تجارت میں
05:04سچ بولنا
05:04یہ اللہ کا حکم ہے
05:05اللہ کی تعلیم ہے
05:07بلکو ٹھیک
05:07نبی پہ السلام کی تعلیم ہے
05:09تو فرمایا
05:09السدوک
05:10اور پھر
05:11الامین
05:11اماننداری کے ساتھ
05:13دیاننداری کے ساتھ
05:14وہ کاروبار کرتا ہے
05:15کسی کے ساتھ
05:16ڈنڈی نہیں مارتا
05:17وَيْرُ لِلْمُتَفِّفِينَ
05:18اللہ ذیرِ
05:19اَقْتَعَلُوا
05:20الناس يَسْتَوْفُونَ
05:21وَيْزَا قَالُمْ
05:22جب خود سودا لیتے ہیں
05:27تو پورا لیتے ہیں
05:28جب وہی سودا کسی اور کو دیتے ہیں
05:30تو اس کے اندر ڈنڈی مارتے ہیں
05:31تو فرمایا
05:32یہ ہلاک ہونے والے
05:33یہ سمیح ہم بڑے کاریگر
05:34تو فرمایا
05:35جب وہ اللہ کی
05:36تعلیمات کی اطاعت کرتا ہے
05:38تو اللہ کا بندہ بن کر
05:40اللہ کا غلام بن کر
05:41اسے ہر وقت یہ چیز یاد رہتی
05:43کہ میں اللہ کا غلام ہوں
05:45اس نے مجھے سچ بولنے کا
05:47پورا ناپنے کا
05:48پورا تولنے کا
05:49حکم دے رکھا ہے
05:50تجارت اللہ تلہیہم
05:52فرمایا
05:53رجال اللہ تلہیم
05:54تجارت اللہ بیون ان ذکر اللہ
05:56کہ وہ اللہ کے بندے بھی تو ہیں
05:58کاروبار بھی کرتے ہیں
05:59تجارت کرتے ہیں
06:00لیکن کاروبار اور تجارت
06:03کی اندر مسروف ہو کر
06:04وہ اللہ کو بھول نہیں جاتے
06:05کیا کہنا ہے
06:06وہ اللہ کو یاد رکھتے ہیں
06:07کہ میرا اللہ ہے
06:08اس نے مجھے ہکم دیا ہے
06:09تو فرمایا
06:10جب ایسی بندگی کرتے ہیں
06:11یہ جہاں تو ہے
06:13یہ بعد اس کا
06:14اگلے جہاں میں بھی فرمایا
06:16وہ نبیوں کے ساتھ
06:18صدیقوں کے ساتھ
06:19شہیدوں کے ساتھ
06:20اس کا حشر ہوگا
06:21وہ ان کے ساتھ
06:22کھڑا کیا جائے گا
06:22اللہ اکبر کے بھی
06:24تو یقیناً
06:24ایک بندہ ہے
06:25مومن کی جو ہے
06:26ساری زندگی
06:27نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:28اس سے آگے بڑھ کر فرمایا ہے
06:29بھائی صفدر صاحب
06:31صحابہ کے
06:32ایک مجمع میں آپ نے
06:33نکاح کی اہمیت کو بیان کیا
06:35تو وہاں آپ نے فرمایا
06:37عجر ہوتا ہے
06:37جو آپ وقت گزارتے ہیں
06:38اپنی اہلیہ کے پاس
06:39تو صحابہ نے حران ہو کیا
06:41اس کی اللہ کے رسول
06:42ایاتی اہدون شہوتہو
06:44فتکتبو لہو حسنا
06:46ایک بندہ
06:47اپنی اہلیہ کے پاس جا رہا ہے
06:49اور آپ فرمایا
06:49اس کو نیکی مر رہی
06:50آپ نے فرمایا
06:52اگر وہ یہی عمل
06:53نکاح کے بغیر کرتا
06:55تو اسے گناہ ہوتا
06:56فرمایا
06:57یہ اللہ کی بغاوض اس نے کی
06:58اب وہی کام
07:00اس نے اللہ کی غلامی کے ساتھ کی ہے
07:02اس نے نکاح کا راستہ اختیار کیا
07:04تو فرمایا
07:05راستے تو دو ہی تھے نا
07:06ایک اللہ کی غلامی کا
07:07اور ایک اللہ کی عباد کا
07:09اور ایک اللہ کی بغاوض کا
07:10جب اس نے بغاوض میں گناہ کم آیا
07:12تو عباد میں اس کو حسنا ملے گی
07:14تو ایک مومن کی نیکی جو ہے
07:16زندگی پوری
07:16قل اِنَّا صَلَاطِ وَنُسُكِ
07:18وَمَحْيَایَا وَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِي
07:21وہ سب کچھ اللہ کے لیے ہوتا ہے
07:23بہت شکریہ شاہ جی
07:24اور عمارت کی جو بنیاد ہے
07:26گفتگو کی اتنی دھگڑی آپ کھڑی کر دیتے ہیں
07:28کہ آگے بڑھنا ہم فقیروں کے لیے
07:30احسان ہو جاتا ہے
07:31آپ کا کیونکہ تخصص ہے
07:33معاشیات کے اندر
07:35اور اسلامی بینکاری کے اندر
07:37اسلامی معیشت کے اندر
07:38آپ کا ڈاکٹریٹ کا بھی تخصص ہے
07:40تو میں چاہتا ہوں کہ
07:41جو بات میں نے شاہ جی قبلہ سے عرض کی ہے
07:43آپ اس حوالے سے اپنا کچھ مزید انپورٹ دیکھئے
07:45شاہ صاحب کی تو ایک بات سے
07:47بلکہ ساری باتوں سے اگری کرتے ہوئے
07:49جو شاہ صاحب نے کہا
07:50کہ وہ تو ہر وقت اپنے اللہ کی یاد
07:52کام کے اندر رکھتے ہیں
07:54وہ پنجابی کے ایک بہت ہی چھوٹا سا ٹکڑا ہے
07:56سخن کا کہ
07:57ہاتھکار والے
07:58تدل یار والے
07:59تو یہ
08:01اگر مزاج بن جائے تو بڑی بات ہے
08:04آپ اس میں کیا اضافہ فرمائیں گے
08:06اسلامی تجارت میں
08:07بینکاری میں
08:08امور میں
08:08ہم اس کو کیسے آگے سمجھے
08:10آپ اپنے انداز میں بتائیے
08:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:13اللہ مصلح على سیدنا و مولانا محمد
08:16و علیہ و صحبہ و بارک و سلم
08:19سب سے پہلے تو
08:20صفدر علی محسن صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
08:24کہ آپ نے اس پروگرام میں ایک دفعہ پھر
08:26گفتگو کا موقع دیا
08:28بہت نوازے جوک صاحب آپ کے آنے کا بہت شکریہ
08:31آپ خصوص سحمت کر کے سفر کر کے آئے ہیں
08:33یہ طالب علم ہے
08:34اور اتنی
08:35اللہ سبحانہ و تعالی
08:36میں اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں
08:38اور ایک طالب علم جو ہے
08:40وہ اتنی بڑی شخصیت کے سامنے
08:43اگر اظہار کر رہے تو وہ صرف
08:44اپنا سبق سنا رہے ہیں
08:45اس میں کوئی کمی کجی ہو تو وہ آپ نے درگزر کرنا ہے
08:48اللہ آپ کو خوش رکھے انعائیت فرمائیے
08:50جو آپ نے سوال پوچھا
08:52اس میں بنیادی طور پر
08:55جب ہم دیکھتے ہیں
08:57اسلام کے جو کرکس کو
08:59یا ہم اس کے بنیادی طور پر احساس کو
09:02تو سب سے پہلی چیز ہمیں سمجھنی چاہیے
09:06کہ یہ اللہ سبحانہ و تعالی کا فضل ہے
09:09اپنے بندوں پر
09:10درست ہے
09:10وہ ذات چاہتی تو
09:12ظاہر ہے کہ انسان ہے
09:14جب اس نے اپنی ذاتی ضرورت کو پورا کرنا ہے
09:17اپنی ذاتی ضرورت کو کسی بھی انگل میں
09:20تو اس کا ذاتی فیل قرار دے دیا جاتا
09:23اس کو عبادت کا درجہ نہ دیا جاتا
09:25بڑی خوبصورت بات
09:26کیا بات ہے
09:27لیکن یہ اللہ سبحانہ و تعالی کا فضل ہے
09:30بندے پر
09:31واہ واہ
09:32اس کے بعد جو دوسری چیز ہے
09:34وہ ہم یہ دیکھتے ہیں
09:35کہ یہ اللہ سبحانہ و تعالی کا جو
09:38عطا کردہ دین رحمت ہے
09:39یہ اس کی ہماگیریت ہے
09:42کہ اس کے اندر
09:44کمپریہنسیو نیچر آف تھارٹ اور ورک پایا جاتا ہے
09:47اگریٹ
09:48کہ بندہ عمل دنیا کا کرتا ہے
09:51لیکن اسے ثواب عبادت کا ملتا ہے
09:54کیا بات ہے
09:54بشرتے کے اس کی نیت اور شریعت
09:58اس کی پابند ہو
09:59وہ ایک پیج پہ آ جائیں دونوں
10:00وہ ایک پیج پہ دونوں
10:02اگریٹ
10:02اب یہاں پر میں ایک ایفیکٹ صاحب سے شیئر کرنا چاہتا ہوں
10:06ارشاد
10:07کہ اس وقت بی ایم ایس ایک ورلڈ ریکوگنائز انسٹیٹیوٹ ہے
10:11سویس انسٹیٹ فائنانشل انسٹیٹوٹ
10:13اس کی رپورٹ ہے
10:14کہ پوری دنیا میں اس وقت وہ چار سو اکتر ٹریلین ڈالر کی ویلت پائی جاتی ہے
10:21انفرچنیٹلی اس میں جو مسلم ورلڈ
10:24او آئی سی کے پیج پر یہ سیونٹی ون کنٹریز آتے ہیں
10:28جو ریجسٹرڈ ہیں
10:29یہ کاغذوں میں ایک اتر ہی ہیں
10:30اور ہمارے جو ہیں آپ کہہ سکتے ہیں
10:32کہ اس چار سو اکتر ٹریلین میں
10:34ہمارا کل احساسہ وہ ون پوائنٹ سکس ٹریلین ڈالر ہے
10:38یعنی کہ صرف پانچ ٹریلین ڈالر
10:40اس کی ریزن یہ ہے
10:42کہ ہم نے کاروبار کو
10:43محض کاروبار سمجھ لیا
10:45اس کو عبادت چھوڑ دیا
10:47امام عاظم ابو حنیفہ
10:49رضی اللہ تعالی عنہ
10:51کفہ میں کپڑے کا آپ کا کاروبار تھا
10:58کپڑے کی جو ورائٹی آپ کے پاس تھی
11:00وہ کسی اور کے پاس موجود نہیں تھی
11:02سترہ فیکٹریز آپ کی پائی جاتی ہیں
11:05سیدی حضرت عبد الرحمن بن عوف
11:09معاخات میں سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:13آپ نے ان کو ایک اور صحابی
11:15ان کے ساتھ بھائی بھائی بنایا
11:16تو انہوں نے کہا
11:18کہ میرے پاس میری دو بیویاں ہیں
11:20یہ کاروبار ہے یہ گھر ہے
11:22ان کا آدھا آدھا حصہ
11:23معاخات کا جو قائدہ ضابطہ تھا
11:25اس کے مطابق کر لیں
11:26آپ نے فرمایا
11:27مجھے بازار کا راستہ دکھا دیں
11:30وہاں پہنچ کر آپ کم قیمت پر
11:32گھیف روخت کرتے ہیں
11:33تیل بیچتے ہیں
11:34اور چند دنوں کے بعد آپ آتے ہیں
11:37تو آپ کے کپڑوں پر اتر لگا ہوتا ہے پیلا
11:40حضور پوچھتے ہیں
11:41کہ یہ کیا ہے عبد الرحمن
11:43تو فرماتے ہیں
11:44کہ یا رسول اللہ میں نے شادی فرمائی
11:46وہی عبد الرحمن بن عوف
11:48سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:51آپ مدینہ میں تشریف فرما ہیں
11:54اور دیکھتے ہیں
11:56کہ مدینہ کی زمین کامتی ہے
11:57تو آپ خادموں سے پوچھتے ہیں
12:00کہ کیا ہے
12:01تو وہ کہتی ہیں
12:02کہ عبد الرحمن بن عوف
12:03کا تجارتی کافلہ
12:05وہ مدینہ کی سرحدوں سے اندر داخل ہو رہا ہے
12:07تو بنیادی طور پر
12:09یہ اللہ سبحانہ وتعالی کا کرم ہے
12:11ہم انسانوں پر
12:12کہ جہاں پر بندہ
12:14اپنی پرسنل سٹرگل کے لیے کوشش کرتا ہے
12:17لیکن اگر اس کی نیت
12:18شریعت کی پابند ہے
12:20اور اس کا عمل میں شریعت کا پابند ہے
12:22تو اس کا یہ کاروبار
12:24یہ تجارت اور فائنانشل سٹرگل کرنا
12:27حضور علیہ السلام کی حدیث مبارکہ
12:29آقا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
12:33جب سٹرگل کرتا ہے فائنانشل سٹرگل کرتا ہے
12:36اس میں جو اس کو تھکاوت ہوتی ہے
12:38وہ جب اس میں شام کرتا ہے
12:40تو اس کی شام وہ بخشی ہوئی ہوتی ہے
12:42اور وہ مغفرت شدہ ہوتا ہے
12:44سبحان اللہ
12:45اللہ اکبر کبیرہ
12:48کیا ہی نافع
12:49اور آپ سمجھ لیں کہ
12:52مشام جان کو تہارت اور اتمنان
12:54دینے والی یہ گفتگو تھی
12:55جو شاہ صاحب سے شروع ہوئی اور جناب
12:57ڈاکٹر عزر عباسی تک
12:59وقفے میں جانے سے پہلے والے حصے میں
13:01انہوں نے عنایت کی مجھے اس بات نے
13:04تو بالخصوص میرے ایمان کو بہت تقویت دی
13:06بہت لطف آیا مجھے یہ بات سن کر
13:08جب ڈاکٹر صاحب نے یہ جملہ ارشاد کیا
13:10کہ اگر اللہ چاہتا
13:11اور اس کا فضل ہمارے شاملے حال نہ ہوتا
13:14تو ان تمام امور کو
13:15جو رسمی عبادات سے الگ ہم کہتے ہیں
13:18جو فارمل عبادات ہے
13:19ہماری نماز روزہ حج زکاة اور دیگر
13:21ان سے الگ کر کے ان کو صرف
13:24دنیا داری کے امور قرار دے دیتا
13:26تو ہماری تھکاوٹ کا
13:27ہماری بیچینی کا
13:28ہمارے استراب کا
13:29ہماری تکلیف کا
13:31اور ہمارے دکھ کا کوئی مداوہ نہیں ہو سکتا تھا
13:34یہ اللہ کا فضل ہے
13:35کہ اس کی اطاعت میں لیا جانے والا
13:37ہر سانس
13:38اس نے عبادت قرار دے دیا
13:39یہ اس کی رحمت ہے
13:41یہ اس کی بندہ نوازی ہے
13:42اس کا شکریہ الگ سے واجب ہے
13:44ایک مختصر وقفہ
13:46ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم داتا کی نگری لاہور سے پروگرام روشنی سب کے لیے
13:52عبادت کا تصور دین مطین میں کیا ہے
13:55ہم اسے سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:57بہت خوبصورت گفتگو پروگرام کے پہلے عیسے میں
14:00آپ کی سماعاتوں کا حسن بنی
14:02یقیناً آپ انشاءاللہ اس سے نور روشنی اجالہ حاصل کریں گے
14:06سلسلہ کلام کو آگے بڑھاتے ہیں
14:07شاہدی کبلہ
14:08اخلاق بہت بڑی عبادت
14:10اور باخلاق بندے کو اللہ بھی فزان فرماتا ہے
14:13اس کا حبیب بھی معاشرہ بھی دنیا کا ہر شخص
14:16مجھے عرض یہ کرنا ہے
14:17کہ اسلام نے
14:18معاشرے میں بھی بہترین شخص اسے کہا ہے
14:21جس کا اخلاق اچھا ہے
14:22جو اخلاق میں آپ سب سے بہت آگے ہوں
14:24اس حدیث کے جو ہمارے سوشل بینفیٹس ہیں
14:27معاشرے پر اس کے سمرات کیسے ہوتے ہیں
14:29اور معاشرہ اچھے اخلاق کی برکتوں سے متاثر کیسے ہوتا ہے
14:33میں اس پر آپ کے انپورٹس چاہتا ہوں
14:36بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
14:39دنیا کے اندر جو بہترین معاشرہ
14:42کیمپ فرما کر
14:44ایک نمونے کے طور پر
14:45ایک مارڈل کے طور پر پیش فرمایا
14:47کہ جس کے بارے میں خود اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
14:51ہُوَ الَّذِي بَعَاسَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولَ مِّنْهُمْ يَطْلُ عَلِيمْ آئیَاتِهِ
14:56وَيُزَكِّيْهِمْ
14:58وَيُعَلِّمْهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْكَانُ مِّنْ قَبْلُ لَفِي ظَلَالٍ مُّبِينَ
15:03کیا کہنا ہے
15:03میں نے جس محاشرے میں
15:05اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
15:06کو مبوض فرمایا
15:07اللہ اکبر
15:08وہ کیا تھے
15:09وَإِنْكَانُ مِّنْ قَبْلُ لَفِي ظَلَالٍ مُّبِينَ
15:12وہ یہ تھے
15:13ترجمہ کرنے کا حسنہ نہیں مجھے ہو رہا
15:16بلکل ٹھیک
15:16لیکن انہی کے بارے میں
15:18پھر چند سالوں کے اندر
15:19اللہ فرما رہے ہیں
15:20لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ
15:22اللہ اکبر کبیرہ
15:23انہی کے بارے میں فرما جائے
15:25رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوْ عَنُوْ
15:27میں ان سے راضی ہو گیا
15:28اور یہ وہ لوگ بن چکے ہیں
15:29فَإِنْ آمَنُوا بِمِسْلِ
15:31مَا آمَنْ تُمْ بِي فَقَدِهْتَ دُو
15:33جو ان جیسا بننے کی کوشش کرے گا
15:36اسے میں زمانہ دے رہو
15:37ان جیسا بننے کی کوشش کرنے والا بھی
15:39ہدایت یافتش مار ہوگا
15:40اللہ نے ان کو روشنی کے مینار بنا دیا
15:43اس لیے کہ نبی پاہ صلی اللہ کیا
15:45چار کام کی
15:46ان میں ایک اہم کام تھا
15:47وَيُزَكِّهِمْ
15:49آپ نے ان کے اخلاق کو بلند کیا
15:51آپ نے ان کی اخلاقی جو اقدار تھیں
15:54اللہ اکبر
15:55ان کو آپ نے مذی جلان بخشی
15:57اور وہ کیا ہے
15:58آپ نے اپنی تعلیم سے بھی
16:00اور اپنے اخلاقِ عالیہ سے بھی
16:01اور اپنے عصوہ حسنہ سے بھی
16:03آپ فرماتے ہیں
16:04بُعِسْتُ لِوْتَمِ مَقَارِمَ الْأَخْلَاقِ
16:06بلکل صحیح
16:07میری تو بیست کے بنیادی مقاصد میں سے
16:09اہم مقصد یہ
16:10کہ میں مقارم الاخلاقی
16:12تکمیل کرنے والا بن کیا ہے
16:14آپ فرماتے ہیں
16:14اَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ اِیمَانًا
16:16اَحْسَنُ مُخُلُقَ
16:18کہ جو اخلاق میں بلند ہے
16:20وہ ایمان میں مکمل ہے
16:21آپ نے یہاں تک فرمایا
16:22مَا شَيُّنْ أَسْقَلُ فِي مِزَانِ الْمُؤْمِنِ
16:25يَوْمَ الْقِيَامِنْ حُسْنِ خُلُقِ
16:27قیامت کے دن
16:28سب سے وزنی نیکی مومن کی
16:29وہ اس کا حسنِ اخلاق ہوگا
16:31اب معاشرے کے اندر وہ کیسے ہوا
16:33چار چیزوں کا بنیادی طور پر
16:36مجموعہ جو ہے
16:36اس کو اخلاقی علیہ کہا جاتا ہے
16:38سب سے پہلا ہے
16:39طلاقت الوج
16:39امام
16:40عبداللہ بن مبارک جیسے محدث فرماتے ہیں
16:44کہ چار چیزوں کا مجموعہ
16:46وہ حسنِ اخلاق ہے
16:47پہلا کیا ہے طلاقت الوج
16:48اچھا اخلاق والا
16:50وہ جب بھی کسی سے ملتا ہے نا
16:52تو وہ خندہ پشانی سے ملتا ہے
16:54وہ کھلے چہرے کے ساتھ
16:56مسکراتے چہرے کے ساتھ ملتا ہے
16:58اب آپ نے پوچھا
16:59معاشرے کے اندر
17:00جب ایک مسلمان بھائی
17:01دوسرے مسلمان بھائی سے جب بھی ملتا ہے
17:03تو وہ خندہ پشانی سے ملتا ہے
17:05اس کو پوری توجہ دے کے ملتا ہے
17:08حضر لکمان حکیم
17:09اللہ کو اتنے پسند آئے
17:11کہ جو انہوں نے اپنے بیٹے
17:12کو اصول زندگی سکھایا ہے نا
17:14وہ اللہ نے اٹھا کر
17:15قرآن کا حصہ بنا کر نادل
17:16ان میں ایک اصول زندگی یہ بھی تھا
17:19وَلَا تُسَعِرَ خَدَّكَ لِنَّاس
17:21میرے بیٹے جب کسی سے
17:24تم نے بات کرنی
17:25پورے انداز سے متوجہ ہو کے بات کرنی
17:27یہ نہ ہو کہ تمہیں
17:29تمہارے انداز سے محسوس ہو
17:31کہ تم اس سے چہرہ پھیر کر
17:32نظریں ہٹا کے
17:33اسے حقی سمجھ کے بات کر رہے ہو
17:36اس کو تم نے توجہ دلا کر
17:38تمہیں احساس دلانا ہے
17:39کہ تم پوری اس کو توجہ دے رہے ہو
17:41تم اس کو اہمیت دے رہے ہو
17:43یہ اخلاقی عالیہ ہے
17:44آج ہمارے معاشرے کے اندر یہ کچھ ہو رہا ہے نا
17:47صحابہ اکرام نیگدہ نعیب صلی اللہ علیہ وسلم
17:49سنانا کہ آپ نے تقبر کی بڑی مضمت بیان کی
17:51تو صحابہ نے عز کی
17:52اللہ کا رسول
17:53یہ تو ہر بندہ چاہتے ہیں
17:55کہ میرے کبڑے بڑے خوبصورت ہوں
18:00یہ ہمارا کوسٹیوم اچھا ہو پہناوا اچھا ہو
18:03میرے جوتیں خوبصورت ہوں
18:04ہمارا ظاہر یعنی کہ اچھا ہو
18:07اب دادہ لگائے نعیب صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:08کیا فرمایا
18:09اور میرے صحابہ یہ تو
18:13اسلام میں پسندیدہ چیزیں ہیں
18:14میرے تو اللہ خود جمال کو پسند کرتا ہے
18:17اللہ خود جمیل ہے
18:18وہ تو اللہ خود جمال کو پسند کرتے
18:23یہ تقبر رہی
18:24تو پھر تقبر کیا ہے فرمایا
18:25حق کو ٹھکرانا
18:29اور دوسرے انسانوں کو حقیر سمجھنا
18:32گھٹیا اور کم تر سمجھنا
18:33انہیں توجہ نہ دینا
18:35یہ بد اخلاقی یہ تقبر
18:37تو آج معاشرے کے اندر
18:39کتنی خرابییں اس وجہ سے پیدا ہو رہی ہیں
18:41کہ ہمارے اندر اخلاقی پہلی صفت پیدا نہیں ہو رہی
18:44کہ ہم لوگوں سے جب ملتے ہیں
18:46تو پوری توجہ نہیں دیتے
18:47ہم خدہ پشانی سے نہیں ملتے
18:49نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
18:50کیا آتا ہے اللہ اکبر
18:51کھانا یسلمو علیہ السبیان
18:53بڑے رسول اللہ علیہ وسلم
18:55تو بچوں کو توجہ دیتے تھے
18:57آپ انہیں بچوں کے بعد جا کے
18:59ہاتھ ملا کے فرماتے ہیں
19:01نمیہ السلام علیکم
19:02کیسے ہو تم
19:03اور دوسرا یہ ہے
19:04عرف کو فی الکلام
19:05جب بات کرو نرمی سے بات کرو
19:07بیٹھے الفات
19:08تیسرا ہے
19:08بذر الخیر
19:09جو اللہ نے آپ کے اندر خیر رکھی
19:11اسے نچاور کر دو
19:12چوتھا یہ ہے
19:13اگر کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے
19:15سبر کر جاؤ
19:16تحمل کرو
19:17والکازمین الغیز
19:18بسے کو پیجو
19:19والا فیران النار
19:21دوسروں کے غلطیاں معاف کر دو
19:22اس سے معاشرے کے اندر
19:24وہ سماج کے اندر
19:25سوسیٹی کے اندر
19:26بہتری بہتری
19:27اچھے سمراد
19:28سبحان اللہ جزا کل
19:29سبحان اللہ
19:30سبحان اللہ
19:31سوال ایک دفعہ پھر
19:33حسن اتفاق ہے
19:34کہ آپ کے مطلب کا
19:35اور آپ کے شعبے کا ہے
19:36اب وہ کون سی
19:37اسلامی تعلیمات ہیں
19:38یا وہ
19:39سادہ لحظوں میں
19:40وہ کون سی
19:41اسلامی تعلیمات
19:42یا عبادت ہیں
19:43جو انسان کو
19:44سائنس اور زمانے کی
19:46اور اثری ترقی کے ساتھ
19:47بھی جوڑ دیتی ہیں
19:48جی یہ بڑا
19:49پیارا سوال آپ نے کیا ہے
19:51اس کی بجے ہیں نا
19:52دوسر
19:52ہم نے کیونکہ
19:53ہر جگہ کیونکہ
19:54خلیج رکھی ہوئی ہے
19:55ہر جگہ ہم نے
19:56ڈیوائیڈرز اور
19:57سیپریٹرز لگائے ہوئے ہیں
19:58کہ یہ ادھر ہے
19:59یہ ادھر ہے
19:59یہ ادھر ہے
20:00تو اب یہ
20:01یہ موجودہ نسل کے لیے
20:02بلکہ اس یوت کے لیے
20:04کیونکہ وہ بہت زیادہ
20:05پروفیٹیبیلٹی کو دیکھتے ہیں
20:07نفع بکشی کو دیکھتے ہیں
20:08تو آپ کیا فرمائیے گا
20:09اس میں
20:10اسلام کی جب ہم بات کرتے ہیں
20:12تو بنیادی طور پر
20:14یہ ایک مسکنسپشن
20:15پائی جاتی ہے
20:16کہ شاید دین میں
20:17اور سائنس میں
20:18کوئی بہت پایا جاتا ہے
20:20اگریڈرز
20:20وہ شاید ابھی
20:22ہم ایکسپلوری نہیں کر پائے
20:23تو اس لیے
20:24جب چیزیں کھلتی جائیں گی
20:25تو یہ بات سمجھ جاتی ہے
20:27اگر ہم
20:27خود انسانی تخلیق پر غور کریں
20:30تو
20:30اللہ سبحانہ وتعالی نے
20:32حضرت آدم علیہ السلام کی
20:34جو پہلی صفت بیان فرمائی
20:36وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءَكُ اللَّهَ
20:38درست ہے
20:38اب سائنس بنیادی طور پر
20:40اٹس سیلف
20:41اس کا معنی بھی علم ہے
20:42یعنی کہ سائنس
20:44اس کا معنی علم
20:46یعنی نولج ہے
20:46تو اسلام
20:48جب علم کی بات کرتا ہے
20:50تو فرماتا ہے
20:51طلب العلم فریضتن
20:53علا کل مسلم و مسلمہ
20:54بہترین
20:55کہ اگر ہم چاہتے ہیں
20:57کہ جی
20:57سائنس کی طرف
20:58ہم موو کریں
20:59اور یہ ایڈوانسمنٹ
21:00جو ہمیں نظر آتی ہے
21:01ہم اس کو اچھیو کریں
21:02تو ہمیں علم کی راہ پر
21:04چلنا ہوگا
21:05ایک اور چیز ہے
21:07اور وہ ہے
21:08غور کرنا
21:08فکر کرنا
21:09قرآن کریم میں
21:11اللہ سبحانہ وتعالی نے
21:12سات سو چھپن آیات
21:14بیان فرمائی ہیں
21:15جو مظاہر فطرت کے اوپر
21:18غور کرنے پر دلالت کرتی ہیں
21:20نیچر کو سٹڈی کرنے کے لئے
21:21اور ان میں
21:23دو سو پچیس آیات
21:25وہ ہیں جہاں پر
21:26ڈائریکٹ
21:26تدبر
21:27تفکر
21:28تعقل کے
21:29سیغہ استعمال ہوئے
21:30درست ہے
21:31جن پر غور کرنا
21:32فکر کرنا
21:33ہم ایک مثال لے لیں
21:35سر دیکھیں
21:36اللہ سبحانہ وتعالی نے
21:37قرآن کریم میں
21:38ارشاد فرمایا
21:38کیا تم غور نہیں کرتے
21:44کہ یہ جو اونٹ ہے
21:45اسے کیسے پیدا کیا گیا
21:47اب ظاہر ہے
21:49غور کرنے والی بات ہے
21:50کہ اللہ سبحانہ وتعالی
21:51وہ خالق ہے
21:52مالک ہے
21:53اس کے پاس کلمات کی
21:55کیا کمی
21:56وہ الفاظ
21:56حروف کا پیدا
21:57فرمانے والا ہے
21:58درست ہے
21:59وہ کسی بھی
21:59جانوار کی
22:00مثال دے سکتا تھا
22:02لیکن یہاں پر
22:03جب مفکرین
22:04بیان فرماتے ہیں
22:05تو وہ کہتے ہیں
22:05کہ ظاہر اونٹ کی
22:06جو ساخت ہے
22:07اگر ہم دیکھتے ہیں
22:09تو باقی جانوار ہیں
22:10اگر مثال کے طور پر
22:11گھوڑا ہے
22:12تو سواری کے لیے
22:13تو استعمال ہوتا ہے
22:14لیکن
22:15بوجھ کے لیے
22:16اور گوشت کے لیے
22:17ہم اسے استعمال نہیں کرتے ہیں
22:19بلکل صحیح
22:19گدہ ہے
22:20تو بوجھ کے لیے
22:21استعمال کرتے ہیں
22:22سواری کے لیے
22:23اس سے کم استعمال ہوتا ہے
22:24اسی طرح
22:25دیگر جانوار ہیں
22:26گائے ہیں
22:26بکریہ بینس
22:27اونٹ ایسا جانوار ہے
22:29سواری کے ساتھ بھی
22:32گوشت کے لیے بھی
22:33اور بوجھ کے لیے بھی
22:34ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہے
22:36دودھ کے لیے بھی
22:37کھائی بھی
22:38اس کی اس طرح سے
22:39ضروریات ہے
22:41اب یہ غور و فکر ہے
22:43شہد کی مکھی کے مثال
22:45سرکال وان فریش
22:471973 میں
22:48یہ ایک جرمن
22:49فیزیالوجیسٹ تھے
22:50انہوں نے
22:52ہنی بی ڈانسنگ کے اوپر
22:53ایک کتاب لکھی
22:54اور ریسرچ کی
22:55جس پر ان کو
22:56نوبل انام ملا
22:57بہت خوب
22:58اب در حقیقت
23:00اللہ سبحانو و تعالی نے
23:01جو ویہی کا کلمہ ہے
23:03انسان کے بعد
23:04اگر کسی مخلوق کے لیے
23:05استعمال کیا
23:06وہ یہ شہد کی مکھی کے لیے
23:14یہ کلمہ فرمایا
23:15اب غور کرنے والی بات ہے
23:17کہ وہی جیسا کلمہ
23:19جو انبیاء کے لیے
23:20استعمال کیا
23:21وہ اس ویہی کے معنوں میں
23:23اور ایک مخلوق کے لیے
23:25جو مکھی ہے
23:26اور بہت
23:27دنیا کے نظر میں
23:29بڑی حقیر سی مخلوق ہے
23:30بہت چوٹی سی
23:31اگر اس کے لیے
23:32یہ کلمہ استعمال ہو رہا ہے
23:34تو ہمیں غور کرنا چاہیے
23:36فکر کرنا چاہیے
23:37کہ وہ کیوں
23:38تو سائنس یہ بتاتی ہے
23:39کہ در حقیقت
23:40یہ جو کلمہ ہے
23:42اس لیے بھی استعمال ہوتا ہے
23:44کہ جب وہ اپنے
23:45شہد کے چھتے سے
23:46باہر ترختوں پر جاتی ہے
23:48اور ہزاروں پھولوں کا
23:50رس جو اس کا پھر آتی ہے
23:51اور وہ سارا دن
23:52اس کی یہی پریکٹس ہوتی ہے
23:53تو یہ اس کے کل مدد بھی
23:55وہ تین ہفتے ہوتی ہے
23:57جو ڈرون بیز ہوتی ہیں
23:58تین ہفتوں کے بعد
24:00وہ مر جاتی ہے
24:00اب یہ ساری چیزیں غور طلب ہیں
24:03ہم مسلمان کہاں پر کھڑے ہیں
24:05وہی بات پھر آ جاتی ہے
24:06کہ جی سیونٹی ون مسلم کنٹریز
24:09ہمارے پاس اس وقت
24:11اکتر مسلم ممالک میں
24:13انٹرنیشنل ورلڈ رنگنگ
24:15کی صرف پانچ یونیورسٹیز ہیں
24:17اللہ حسنہ اتفاق یہ ہے
24:18کہ چند پہلے یہ میں آرٹیکل پڑھ رہا تھا
24:20اور پڑھتا جا شرماتا جا
24:22یہی کیفیت تھی سر
24:24اللہ اکبر قبیرہ
24:25امریکہ کو سر لے لیں
24:27تو پانچ ہزار سات سو کچھ یونیورسٹیز
24:29ہمارے پڑوس میں اندوستان ہے
24:31آٹھ ہزار سات سو پانچ
24:33یونیورسٹیز انٹرنیشنل
24:34ورلڈ رنگنگ کی
24:35اور ہم وہ علم کے موتی
24:38وہ کتابیں اپنے آبا کی
24:41جو دیکھیں ان کو یورپ میں
24:43تو دل ہوتا ہے سبارہ
24:44نہ اس غور کی طرف جاتے ہیں
24:47نہ تحقیق کی طرف جاتے ہیں
24:49نہ علم کے اس راستے کی طرف جاتے ہیں
24:51جبکہ اسلام یہ کہتا ہے
24:53کہ ہمیں غور کرنا ہے
24:54ہمیں فکر کرنا ہے
24:55ہمیں علم حاصل کرنا ہے
24:56اور یہ وہ راستہ ہے
24:58جس کے اوپر چل کر
24:59کہ جہاں پر آپ دیکھتے ہیں
25:01فیزکس پڑھنے والا سر
25:03ایسا شخص ہوتا ہے
25:04کہ اگر وہ
25:05ذرا سا بھی
25:06تھوڑا سا بھی شعور کر لے
25:07تو گویا وہ
25:08اللہ سبحانہ وتعالی کی
25:09معرفت کے لیے
25:10جو صوفیاء نے
25:11مجاہدات
25:12ریاضتیں اور عبادتیں
25:14مقرر کر رکھی ہیں
25:15وہ فیزکس پڑھنے والا شخص
25:17وہ چند ریسرچ پڑھ کر
25:19وہ اللہ سبحانہ وتعالی کی
25:21معرفت پا لیتا ہے
25:22کیا کہنے ہیں
25:22سبحان اللہ سبحان اللہ
25:24ہمیں وقفے پہ جانا ہے ناظرین
25:25اور
25:26بغیر عنوان کے
25:28قتیل شفائی کا ایک شیر
25:29ارز کرتے ہوئے
25:30میں وقفے میں
25:30جانا چاہتا ہوں
25:32اور ڈاک صاحب نے
25:33شاہ صاحب نے جو کچھ کہا
25:34اور
25:34امت مسلمہ کا
25:36اثر حاضر کا
25:37تعلیمی میدان میں
25:38جو نوحہ
25:39اور مرسیہ
25:40انہوں نے اپنے لفظوں میں کہا ہے
25:41میں دو لائنوں میں
25:42بیان کرتے ہوئے
25:43وقفے میں جانا چاہتا ہوں
25:44کہ
25:45جن کو پینے کا سلیکہ ہے
25:47وہ پیاسے ہیں
25:48قتیل
25:49جن کو پینے کا سلیکہ ہے
25:52وہ پیاسے ہیں
25:52قتیل
25:53جتنے کم ظرف ہیں
25:54میں خار بنے بیٹھے ہیں
25:56میں خار بنے بیٹھے ہیں
25:58میں غور
25:59فکر اور تدبر کی دعوت دیتا ہوا
26:01وقفے میں جانے کا طلبکار
26:02ویلکم بیک ناظرین
26:04داتا کی نگری لاہور سے آپ کا پروگرام
26:05روشنی سب کے لئے
26:07خیر مقدم
26:07بہت خوبصورت گفتگو
26:09عبادت کا ایسا ایسا مفہوم
26:11اور ایسی ایسی تہیں
26:12اور ایسے ایسے
26:12اس کے ڈائیمنشنز آپ کے سامنے
26:14آج ہم پیش کرنے کی سعادت پا رہے ہیں
26:16جو کم کم نصیب ہوتے ہیں
26:19ہمیں گفتگو میں
26:20گفتگو میں بھی روایتی ٹاپکس بہت زیادہ ہوتے ہیں
26:23لیکن غیر روایتی ٹاپکس بھی
26:25کم کم نصیب ہوتے ہیں
26:26لیکن جس دن نصیب ہو جائیں
26:27اور اللہ کا فضل شامل حال ہو
26:29تو موضوع کی بڑی تہیں کھلتی ہیں
26:31اور ہر تہے سے
26:32روشنی اجالہ نور
26:34خوش نصیبوں کا حصہ
26:35بنتا چلا جاتا ہے
26:36شاہ جی قبلہ
26:37تذکیہ کی بات ہو رہی تھی ابھی
26:39یعنی اپنے آپ کو پاک کرنا
26:40صاف کرنا
26:41سترہ کرنا
26:41اپنے باطن کو سیدھا رکھنا
26:43تو تذکیہ کو
26:44اگر بالعموم دیکھا جائے
26:46تو کی ٹو سیکسیس بھی کہتے ہیں
26:48کامیابی کی قلید بھی یہی ہے
26:50نجات کی زامن بھی یہی ہے
26:52اور جو
26:53ultimate ہماری نجات ہے
26:55اس کی زمانت بھی
26:56اسی سے ملتی ہے
26:57تذکیہ سے
26:58یہ اتنا important ہے کیوں
26:59بلا شبہ
27:01قرآن مجید فرقان حمید میں
27:03اللہ رب العزت نے
27:04بڑے صاف اور واضح الفاظ میں
27:07ارشاد فرمایا
27:08قد افلاہ من تذکا
27:11وذکا رسم ربیہ فسول اللہ
27:13کہ جو تذکیہ اختیار کر لیتا ہے
27:16بس وہی کامیابی پاتا ہے
27:18اسی طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
27:20وَنَفْسِمْ وَسَوَّا وَمَا سَوَّا
27:22فَأَلْهَمَا فَجُورَهَا وَتَقْوَا
27:24قَدْ اَفْلَهَا مَنْ زَكَّاهَا
27:27وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
27:29جو تذکیہ نفس کر لیتا ہے
27:31وہ کامیابی پا لیتا ہے
27:33اور جو علودہ کرتا ہے
27:34اپنے نفس کو
27:35اس نے گویا ناکامی کو
27:37اپنا مقدر اور اپنا نصیب بنا لیا
27:39اب وہ تذکیہ ہے کیا
27:41تذکیہ کہتے ہیں
27:42اپنے پاکیزگی اختیار کرنا
27:44اپنے باطن میں
27:45اپنے زہر میں
27:46اپنے مال میں
27:47اپنی روح میں
27:48اپنے افعال میں
27:50اپنے عامال میں
27:51اپنے اخلاق میں
27:52اپنی عادات میں
27:53اپنے فیصلوں میں
27:54اپنے اختیارات میں
27:55آپ پاکیزگی
27:57تحارت
27:58اسے اختیار کریں
27:59جیسے قرآن پاہ میں
28:00اللہ تعالیٰ نے
28:01ہمارے مال و دولت کی
28:02پاکیزگی کے بارے فرمایا
28:03زکاة اور صدقہ
28:10وصول کیجئے
28:11اس سے ان کا مال
28:12وہ اس کو تذکیہ
28:13یعنی نشن ما بھی
28:14حاصل ہوگی
28:14پاکیزگی بھی حاصل ہوگی
28:16اب تذکیہ
28:17جو ہے اس کے بارے میں
28:18نبی کریم علیہ السلام کے
28:19جو صاف جلیلہ
28:20اللہ پاہ نے
28:21خود قرآن پاہ
28:22بیان فرمایا
28:22ان میں ایک کہام یہ ہے
28:23وہ یزکیہ
28:24آپ نے اپنے
28:26صحابہ اکرام
28:26کا تذکیہ فرمایا
28:27اب وہ تذکیہ
28:28کے نتیج کیا نکلے
28:30جیسے ابھی آپ نے
28:31انٹرو میں ارشاد
28:31فرمایا تھا نا
28:32ایک تو صحابہ اکرام
28:34عبادات میں
28:35وہ کیسے
28:35محمد الرسول اللہ
28:37واللہ دینہ
28:37ما عاشدہ
28:38والکفار
28:39رحمہ بینہم
28:40اور آگے فرمایا
28:41تراہم
28:42آپ ان کو دیکھیں گے
28:44رکان سجدہ
28:45وہ رکوع
28:46اور سیدوں کا
28:47شوق رکھنے والے
28:48اللہ کی بارگاہ میں
28:49تحجد کے
28:50مسلحوں پہ
28:50حاضر ہونے والے
28:51لیکن اس کے ساتھ
28:52ساتھ کیا فرمایا
28:53جو ایک دوسرے کے
28:57خون کے پیاسے تھے
28:59ایک دوسرے کے
29:00مفادات
29:00ان کے اوپر
29:01ان کے اندر
29:02وہ نفسہ نفسی
29:03کا عالم تھا
29:03لیکن آج
29:04ان کی کیفیت کیا ہے
29:05جو ابھی
29:06ڈاٹسہ نے
29:06اپنی گفتوں
29:07اغاز میں
29:08فرمایا تھا نا
29:09اس صحابی نے
29:09مواقعات میں
29:10کیا فرمایا
29:11عبد الرحمان بن ععب سے
29:12کہ میرا آدھا
29:13گھر لے لیں
29:14آدھا کربار لے لیں
29:15وَيُعُسِرُونَ
29:16وَلَوْ كَانَ بِمْ خَسَاسَ
29:18وہ اپنا آدھا
29:20مال دینے کے لئے
29:21تیار ہو رہے ہیں
29:21تو یہ اسلام
29:23نے ہمیں جو
29:23تعلیمات پاکیزہ
29:25عطا کی ہیں
29:25اس کا ریزلٹ کیا ہے
29:26کہ صحابہ اکرام
29:28کے اندر
29:28عصار
29:29وہ کتنا مشہور واقعہ ہے
29:30غزوہ اہود کے موقع پر
29:32ایک زخمی ہے
29:33پانی اس نے طلب کیا
29:34ساکھی پانی لے کے
29:36حاضر ہوا
29:36تو ساتھ ایک اور
29:38زخمی کی آواز آئی
29:39کرانے کی
29:40کہا مجھے چھوڑیے
29:40اس کے پاس جائیے
29:42اس کے پاس پہنچے
29:43تو تیسرے کی
29:44پھر آواز زخمی کی آئی
29:45تو کہا مجھے بھی
29:46چھوڑیے دوسرے
29:46کہا ان کے پاس جائیے
29:48جب وہاں پہنچے
29:48وہ شہید ہو چکے
29:49تینوں شہید ہو گئے
29:50پانی پیے بغیر
29:51تو یہ جو عصار
29:53دوسرے کو
29:54ترجید دینا
29:55اپنے اوپر
29:55یہ تسکیہ کے نتائج ہے
29:56یہ تسکیہ
29:57نبی پاک
29:58صحابی
29:59نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:59کے پاس مہمان آئے
30:00آپ نے سارے گھروں میں
30:02پیغام بیجا
30:03کہ مہمان آئے
30:04کھانا بیجئے
30:04تو معلوم ہوا
30:05کہ ما اندنا اللہ کوتو
30:07فرمایا
30:08آج تو ہمارے گھر میں
30:09سوائے خجوروں کے
30:09دودھ کے پانی
30:10پانی کے سوا کچھ بھی نہیں
30:11دودھ بھی نہیں ہے
30:12تو نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:13کے ایک صحابی نے
30:14کہا جی میں لے کر جاتا ہوں
30:15وہ مزدور آدمی
30:16اپنے گھر لے آئے
30:17بیوی سے کہا
30:18کہ نبی پاہ کے مہمان آئے
30:19در میں کچھ ہے کہا
30:20ما اندی اللہ کوتو سبیانی
30:22تھوڑا سا کھانا ہے
30:23بچوں نے کھانا ہے
30:24کہا اللیلیم بیشے
30:25ونویم بیشے
30:26آج انہیں سلا دو
30:27کسی طرح بہلا پھو سلا کر
30:28اور ان کا کھانا اٹھا کے
30:30مہمانے رسول کو پیش کرو
30:31ایسے کیا گیا
30:32اور وہ ساتھ بیٹھ گئے
30:34جو دستور عرب تھا
30:36موہ حلاتے رہے
30:37دیا بجا دیا
30:38اور بڑا مشہور واقعہ
30:39سبو نبی پاہ صلی اللہ مسکر آ رہے تھے
30:42کہا جی آہ مجھے کیوں مسکر آ رہے
30:43دیکھے فرمایا
30:44لقد عجیب اللہ من سنی
30:45اور ساری رات
30:47اللہ خوش ہو تیرے
30:48تیری صدا کو دیکھ
30:50اور تیری احلیہ کے سمل
30:51تو یہ تذکیہ سے
30:53ایسا معاشرہ پیدا ہوتا ہے
30:54درست
30:54اگریڈ
30:55داکس اب قبلہ
30:56امن کا قیام
30:58اس میں حصہ دار بننا
30:59یا اس میں کسی بھی طریقے سے
31:07قیام امن کی کوشش کرنا
31:09اسے اسلام کیسے دیکھتا ہے
31:11اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
31:12ہم اسے کیسے دیکھیں گے
31:14جی اس میں
31:15سب سے پہلی چیز
31:16قرآن کریم میں
31:18سورہ راہد میں
31:19اللہ سبحانہ و تعالی
31:20ارشاد فرماتے ہیں
31:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:23وَإِن تَعُدُّ نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْسُوحَ
31:26اگر تم
31:26اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو
31:29تو شمار نہیں کر سکتے
31:30بالکل ٹھیک
31:31اگر ہم اپنے وجود پر غور کریں
31:34تو ہمارے وجود کے اندر ہی
31:37انسان کائناتِ اصغر ہے
31:38اور اس کائناتِ اصغر کے اندر
31:40اللہ سبحانہ و تعالی کی
31:42عربوں کھربوں ایسی نعمتیں ہیں
31:44کہ جن میں سے ایک
31:45معمولی نعمت پر بھی
31:47انسان ساری زندگی
31:48اللہ کا شکر ادا نہیں کر سکتا
31:50اب مفسرین
31:52اس آیتِ مبارکہ کے زیل میں
31:54جب نعمتوں کی تقسیم کرتے ہیں
31:56تو وہ کہتے ہیں
31:56بنیادی طور پر
31:58جو امم النعمہ ہے
32:00یعنی کہ سب سے عرفہ
32:01عالی اور تمام نعمتوں کی
32:03جو ماں نعمت ہے
32:04وہ ہے ایمان
32:06کیا بات ہے
32:07اور ایمان بھی لفظ نکلا
32:09امن سے ہے
32:10بالکل صحیح
32:10اور فرماتے ہیں
32:12کہ دیکھیں ایمان
32:13اس کا چونکہ فائدہ
32:14ہمیں اس دنیا کی زندگی میں بھی ہے
32:16اور اخروی زندگی میں بھی
32:17اور اس کے بعد وہ فرماتے ہیں
32:20کہ جو دوسری قسم ہے
32:21جس میں تمام جو نعمتیں
32:23اس کے حصار میں آتی ہیں
32:25وہ ہے امن
32:26اگر ہم دین اسلام کی بات کرتے ہیں
32:28تو اس کا روٹ ورڈ
32:30یعنی کہ سین
32:30لام میم
32:31یہ سلامتی سے ہے
32:32امن سے ہے
32:33اللہ سبحانہ وتعالی نے
32:35اس کی اہمیت
32:37کو بیان کرتے ہوئے
32:38ارشاد فرمایا
32:39من قتل نفسم بغیر نفس
32:41او فساد فی الارض
32:43فکا انما قتل الناس جمعیہ
32:46اس کے زیل میں
32:47آپ جتنے مفسرین ہیں
32:49اگر ہم ان کو سٹڈی کرتے ہیں
32:51تو وہ یہ کہتے ہیں
32:52کہ گویا جس انسان
32:54نے کسی ایک ایسی جان کو
32:56جس کی حرمت
32:57اللہ سبحانہ وتعالی کی نزدیک تھی
32:59اس کا قتل کرنا جائز نہیں تھا
33:02اور اگر کسی نے قتل کیا گویا
33:03وہ ایسے ہی ہے
33:04کہ اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا
33:07اب یہاں پر
33:08سفدر صاحب میں ایک عرض کرنا چاہوں گا
33:11ہمارے ہاں
33:11چونکہ عمومی طور پر
33:12یہ بھی ایک مسکنسپشنز پائی جاتی ہے
33:14جب ہم اسلامک سٹیٹ کے اندر
33:17جو نون مسلم سٹیزن ہیں
33:18جن کو
33:19زمی کہا جاتا ہے
33:20تو جب ہم یہ کلمہ استعمال کرتے ہیں
33:23تو شاید ہم تھوڑا سا عجیب سا
33:26یا آکورڈنس ہمارے اندر آتی ہے
33:28یا ہم اس کو تھوڑا ہلکا خفیف سمجھتے ہیں
33:30کہ جی زمی جو ٹیکسپیئر لوگ ہیں
33:33حقیقت میں دیکھیں
33:34سٹیٹ کی دو صورتیں ہیں
33:36کسی اسلامک سٹیٹ کے اندر
33:38جب ایک مسلمان رہے گا
33:40تو اس کے جان مال عزت عبرو کا محافظ
33:43وہ حاکم وقت ہوگا
33:45ٹرو
33:46لیکن جو زمی ہے
33:47یہ وہ ہوتا ہے
33:48جس کی جان مال عزت عبرو کا محافظ
33:52اللہ اور اللہ کا رسول ہوتا ہے
33:54وہ اللہ اور اللہ کے رسول کے ذمہ داری میں ہوتے ہیں
33:57یہی وجہ ہے
33:58کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
34:01کہ جس شخص نے کسی بھی معاشرے کے اندر
34:04فساد پھلانے کے لیے
34:06کسی زمی کو یا معاید کو
34:08جس کے ساتھ ایگریمنٹ ہو چکا
34:09اگر اس کو اس نے نہ حق قتل کیا
34:12تو قیامت کے دن اس شخص کے حق
34:15میں وصول کرنے والا ہوں
34:17آقا علیہ السلام
34:19ایک غزوہ میں روانہ ہوئے
34:20صحابہ آپ کے ساتھ تشریف فرما ہے
34:23آپ نے دیکھا کہ ایک جگہ پر لوگوں کا حجوم ہے
34:26آپ نے ایک صحابی کو روانہ فرمایا
34:29کہ آپ جا کر دیکھیں کہ کیا معاملہ ہے
34:31وہ واپس آتے ہیں اور آ کر کہتے ہیں
34:33کہ ایک خاتون ہے
34:34جو نون مسلم ہے اور وہ قتل ہو گئی ہے
34:36آقا علیہ السلام نے فرمایا
34:39کہ پہلا جو لشکر روانہ ہوا ہے
34:41اس کی طرف فوراں آدمیوں کو بیجو
34:43اور کہو کہ مسلم کسی بھی بچے کو دورانے جنگ
34:46کسی خاتون کو کسی بزرگ کو
34:48یہ قتل کرنا
34:49یہ کسی طرح بھی جائز نہیں ہے
34:51کہ جو جنگ کے اندر
34:52تو اسلام اپنی ابتدا سے لے کر
34:55اپنی انتہا تک
34:56وہ امن کی ہی دعوت دیتا ہے
34:58یہ وہ امن ہی تھا
34:59جس کی بدولت ہم دیکھتے ہیں
35:01کہ اسلام چہار دانگ عالم وہ پھیل گیا
35:03کیا کہنے آپ کہیں
35:05سبحان اللہ
35:05بہت ہی دلچسپ
35:08نافے
35:09حلاوت امیز
35:10اور خوبصورت ترین گفتگو
35:12اگر مجھے ذاتی طور پر ناظرین مجھ سے پوچھیں
35:14تو
35:15روشنی سب کے لیے
35:16کہ جتنے اپیسوڈز کی ہیں
35:17سارے اچھے ہیں
35:18لیکن آج کی نشست میں سمجھتا ہوں
35:20بہت نافے
35:21اور بہت حلاوت والی نشستوں میں سے
35:23ایک نشست ہے
35:24اللہ
35:25ہماری بھی یہ عبادت اور کوشش قبول فرمائے
35:27اور اس کے ساتھ کے
35:28جو روشنی ہم آپ تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں
35:31اللہ اس روشنی کے ساتھ کے
35:32حضور علیہ السلام کی امت کو بالخصوص
35:34اور بنی نو
35:35انسان کو بالعموم
35:37نفع سے
35:38حلاوت سے
35:39اور آج کے اس سمرات سے نوازے
35:41بہت شکر گزار
35:42میں جنابی ڈاکٹر سید
35:44زیادہ علیہ شاہ صاحب بخاری آپ کا
35:45اور جنابی ڈاکٹر عزر عباسی صاحب
35:47بہت ہی خوبصورت
35:48کلمات سے آج آپ نے نشست کو باوکار بنایا
35:51اور اختتامی کلمات کے طور پر
35:53میز بانے محفل کے طور پر
35:55اور ایک ادنا اور ناکی سے طالب علم کے طور پر
35:57دو تین چھوٹے چھوٹے پیغام
35:58شاہ جی
35:59میں اپنے منظوم شوق کو
36:01میں پورا کرتا ہوں
36:03سادہ لفظوں میں اپنا رانجہ رازی کرتا
36:04عبادت موضوع ہے
36:06تو میں عبادت کے کونسپٹ کو
36:08دو تین شیری زاویوں سے واضح کرنے کی کوشش کروں گا
36:12سب سے پہلے جو زاویہ ہے
36:13یہ محترمہ زہرہ نگار صاحبہ کا ہے
36:16وہ لکھتی ہیں
36:17کہ ایک کے گھر کی خدمت کی
36:19اور ایک کے دل سے محبت کی
36:21ایک کے گھر کی خدمت کی
36:23اور ایک کے دل سے محبت کی
36:25دونوں فرض نبھا کر
36:27اس نے ساری عمر عبادت کی
36:29دونوں فرض نبھا کر
36:32اس نے ساری عمر عبادت کی
36:34جناب خالد احمد کا عبادت کا ایک زاویہ دیکھئے
36:37اللہ ان کی قبر پر احمد کرے
36:39وہ لکھتے ہیں
36:40کہ ایک مسیحہ کی عیادت کی ہے
36:42a messiah ki ayadat ki hai
36:45rata bhar
36:46him ne abadat ki hai
36:47Allah hua akbar
36:50yeh bhi dekhiye abadat ka eek tariqa hai
36:52penjabhi emari madri zuban hai
36:55ham data ki negri lahor se hap se
36:56mokhatib hai
36:57to ek shir penjabhi ka maam boli penjabhi ka
36:59حضرت hanif nazish qadri ka
37:01jenabhi professor hafiz taib ke shagird hai
37:04woh likta hai
37:04gharibah lokaan dih gham gusari
37:06nabi ni kiati hasiwi kariye
37:09gharibah lokaan dih gham gusari
37:11nabi ni kiati hasiwi kariye
37:14te rogiyan dih timar dari
37:16nabi ni kiati hasiwi kariye
37:18te rogiyan dih timar dari
37:20nabi ni kiati hasiwi kariye
37:23اور آخرش
37:24دو مصرے حضرت el-lamah
37:25وہ likhtے ہیں
37:26سودا گarii نہیں
37:28یہ عبادت خدا ki hai
37:30سودا گarii نہیں
37:32یہ عبادت خدا ki hai
37:34اے بے خبر
37:35جزا کی تمنا بھی جھوڑ دیں
37:37یہ بھی عبادت کی ایک قیسم ہے
37:39سودا گarii نہیں
37:40یہ عبادت خدا ki hai
37:42سودا گarii نہیں
37:43یہ عبادت خدا ki hai
37:45اے بے خبر
37:47جزا کی تمنا بھی چھوڑ دیں
37:49جزا کی تمنا بھی چھوڑ دیں
37:51آج jitnی باتیں
37:52شاہ صاحب نے
37:52اور ڈاک صاحب نے پیش کی ہیں
37:54اللہ کرے
37:54وہ ہماری سماعتوں سے ہوتی ہوتی
37:56سیدھی دل میں اتریں
37:58دماغ میں اتریں
37:59اور زندگی میں
38:00کوئی رستہ
38:00ہمیں بھی اچھا تیہ کرنے کا
38:01موقع مل جائے
38:02آج کی نشست میں
38:03اتنا ہی
38:04گر قبول افتد
38:05زہے عز و شرف
38:06اگلی نیکی اور خیر کی مجلس میں
38:08آپ سے ملاقات ہوگی
38:09و سلام علیکم
38:10و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments

Recommended