Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye | Topic: Hazrat Hamza RA

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Mufti Muhammad Tahir Tabassum Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29So that you can see that you can see there.
02:31Allah Allah Akbar.
02:33I can see that you can see that you can see.
02:35He has come up with all.
02:37He has signed with me.
02:39He has signed with you.
02:41He has signed with you.
02:43MashaAllah.
02:45He has signed with you.
02:47And this is the case of 15 shawal.
02:49That the case of 15 shawal is free.
02:51That is fine.
02:53The case of 15 shawal.
02:55And that's why I am so proud of you, I am so proud of you.
03:25Let's say that it would be a very useful.
03:55and that's what happened to me.
03:57So, two of them were
03:59in the midst of it,
04:01that I had a sense of
04:02anadaz in the way.
04:03When I remember,
04:05when I remember,
04:07I remember that I was there.
04:09I remember that I was there.
04:11When I remember,
04:13when I remember,
04:15when I remember,
04:17when I remember,
04:19when I remember,
04:21when I remember,
04:23I remember,
04:25I remember,
04:27when I remember,
04:31I remember that I was there,
04:33when I remember that I was given an effective goal.
04:37I remember that I was not even looking for you.
04:39That I was hearing that I was experiencing
04:41that I was not doing?
04:43This is a water issue.
04:45It's the water issue.
04:47I am just thinking about that.
04:49What is it?
04:51and that's what he said to him.
05:21. . . . . . . . .
05:51. . . .
06:21. . . .
06:51. . . . .
06:59. . . . . .
07:09waqtala
07:10that two sosiyyadu šohada
07:12is
07:12two sosiyyadu šohada
07:13one
07:14one
07:14one
07:15one
07:16two
07:16wanza
07:16who
07:17would
07:17one
07:18two
07:22was
07:23and
07:28one
07:32one
07:33one
07:34another
07:34one
07:36and in the future of your own
07:41and in the future of your own
07:43and in your own
07:44and in the future of your own
07:45Kiblai Shai Ji has been
07:47to bear with God
07:47and Mufiti Sahab Kiblai
07:51our own
07:52our today's
07:54Buzm
07:55has been
07:55and his
07:57and his
07:59our
07:59and our
07:59and our
08:00the
08:01and our
08:02and our
08:03and our
08:04and our
08:05and our
08:06بسم الله والحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله
08:09سیدی علیہ حضرت نے کہا
08:12کہ ان کے آگے وہ حمزہ کی جا بازیاں
08:14سبحان اللہ
08:15ان کے آگے وہ حمزہ کی جا بازیاں
08:19شیر غران ستوت پہ لاکھوں سلام
08:22صلی اللہ علیہ وسلم
08:24جرت بہادری جوان مردی جوان حمدی شجاعت
08:28کا دوسرا نام ہے حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ
08:31کیا کہنے سبحان اللہ سبحان اللہ
08:33اور میرے لجپال نبی نے
08:35جس طرح بھی شاہ صاحب قبلہ نے بیان فرمایا
08:38آپ نے بھی اپنے انٹرو میں
08:39اوالہ دیا
08:40آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی
08:43شہادت کے موقع پر جو آپ کی شان
08:45بیان کیا اس میں آقا کریم
08:47فرما رہتے خود
08:49یا حمزہ تو
08:50یا فائل الخیران
08:53یا حمزہ تو
08:55یا کاشف القربات
08:57اللہ اکبر کبیر
08:58یعنی حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ
09:01تعالی عنہ کو یہ ٹائٹل
09:03زبان رسالت سے ملا
09:05کہ وہ فائل الخیرات
09:07بھی ہیں کاشف القربات
09:09بھی ہیں
09:10یعنی مشکلات ٹلتی ہیں
09:13حضرت امیر حمزہ کے نام سے
09:15اور ان کے در پر
09:17ان کے وسیلے سے
09:18حضرت سیدنا امیر حمزہ
09:21رضی اللہ عنہ کو
09:23اسی لیے جو عرباب نظر ہیں
09:25آل عشق اور آل محبت ہیں
09:28وہ انہیں
09:29گورنر مدینہ بھی کہتے ہیں
09:31امیر تیبہ بھی کہتے ہیں
09:33امیر تیبہ اور والی تیبہ
09:35سبحان اللہ
09:36اور سید الشہدہ
09:37اور خیر الشہدہ
09:39آپ کو کہا جاتا ہے
09:40اسد اللہ والرسول
09:42آپ کو کہا جاتا ہے
09:43اور نبی رحمت
09:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:46اتنی محبت کرتے تھے
09:48اتنی محبت کرتے تھے
09:50یعنی چچا ہونے کے ناتے بھی
09:52رضائی بھائی ہونے کے ناتے بھی
09:55دوست ہونے کے ناتے بھی
09:57اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:59کا غم گسار ہونے کے ناتے بھی
10:01کیا کہنے ہیں
10:02حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:03کا جس انداز میں
10:04دفاع کیا
10:05اور کیا
10:06آپ کو ایک ایسی
10:08بے لوس اور
10:09بے تابانہ محبت تھی
10:10حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:11سے
10:12قربان جائیے
10:13اسی کا اظہار آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:15جواباً فرمایا کرتے تھے
10:17ایک صحابی آذر ہوئے
10:18اور انہوں نے آکے رز کیا
10:20کہ آقا میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے
10:22تو میں اس کا نام رکھنا چاہتا ہوں
10:25تو آپ فرمائیے
10:26کہ میں کیا نام رکھوں
10:28تو میرے لجپال نبی نے فرمایا
10:30مجھے سب سے جو محبوب نام لگتا ہے
10:32میرا دل چاہتا ہے
10:33تم بھی وہی نام رکھو
10:35کہا اس کا نام حمزہ رکھتا
10:36آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:39اتنی محبت
10:40حضرت اس آج بھی
10:42جس طرح آپ نے کہا
10:43کہ وہاں حاضری دیکھے آئے ہیں
10:46وہاں کا محول بہت روحانی ہوتا ہے
10:49کیفیات سے بھرپور ہوتا ہے
10:51اچھا سیدنا امیرِ حمزہ رضی اللہ تعالی
10:54سید الشہدہ
10:55وہاں جا کے قدموں میں کھڑے ہو جائے
10:57آپ صرف ہاتھ باندھ کے
11:00سر جھکا کے کھڑے ہو جائے
11:01تو کیفیات کا ورود شروع ہو جاتا ہے
11:03مفتی صاحب ایک عجب جہان
11:05عجب جہان آباد ہوتا ہے
11:07دل کی دنیا بدل جاتی ہے
11:09یہ وجدانیات سے تعلق رکھتی ہے
11:11وہاں جا کے مانگنے کی بزرورت نہیں رہتی
11:15زبان کھولنے کی ضرورت نہیں رہتی
11:17اور اسی لیے
11:18جو صاحبان نظر ہیں
11:21وہ کہتے ہیں
11:21کہ جو بات
11:22رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
11:26آپ منوانا چاہتے ہیں
11:28جو عرضی مقبول اور مستجاب کروانا چاہتے ہیں
11:30دو بارگاہیں ایسی ہیں
11:32آپ ان کا دامن تھام کے چلے جائے
11:35وہ کبھی رج نہیں ہوگی
11:37اور ہم نے یہ پریکٹیکل کر کے دیکھا ہے
11:39ایک بارگاہ جو ہے
11:40اللہ وآلہ وسلم
11:41سید الشہداء کی ہے
11:43اور دوسری بارگاہ مخدومہ کونین کی ہے
11:46اللہ اللہ وآلہ وسلم
11:47یہ دونوں وہ ہستیاں ہیں
11:48کہ آپ ان کا وسیلہ واسطہ لے کے
11:50جو عرضی پیش کر دیں
11:52وہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:55قبول فرماتے ہیں
11:56اور پھر رب کی بارگاہ میں بھی
11:58مستجاب اور باریاب ہوتی ہے
12:00حضرت امیر عمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:03کا آسمانوں پر
12:06یہ لقب لکھا ہوا تھا
12:08جو ابھی شاہ صاحب نے بھی ذکر کیا
12:09آدیث کے اندر موجود ہے
12:11آسمانوں پر لکھا ہوا تھا
12:13اسد اللہ وررسول
12:15اللہ اکبر
12:16اسد اللہ وررسول
12:18کہ آپ اللہ کے بھی شیر ہیں
12:21رسول کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
12:24کے بھی شیر ہیں
12:25اور آپ نے شیروں کی طرح زندگی
12:28آخری جملہ یہ
12:29کہ اسلام قبول کرنے کے بعد
12:31کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد
12:32شاہ جی کی بلا
12:33تھوڑا سا عرصہ آپ نے پایا نا
12:35آپ دیکھیں وہ صرف
12:37کوئی سات آٹھ سال بنتے ہیں
12:39غزبہ حد میں تو آپ کی شہادت ہوگی
12:41اور علان نبوت کے چار سال بعد
12:42آپ نے کلمہ پڑھا ہے
12:44یہ آٹھ سال دس سال
12:47تھوڑا سا عرصہ ہے
12:48اس کے اندر حضرت امیر عمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:51اس جوام مردی کے ساتھ
12:53کھڑے ہوئے ہیں
12:54کہ باقی کوئی نام سامنے آتا ہی نہیں
12:57کہ اب کوئی تذکرہ ہوگا
12:59تلوار چلانے کا اور اسلام کے لئے لڑنے کا
13:01تو یا علی کا نام آئے گا
13:02سبحان اللہ
13:04آپ نے اب ذکر کیا
13:07حضرت مولا کائنات کا
13:08تو وہ ایک جملہ میرے ذہن میں آتے ہوئے بھی
13:10موضوع ہو رہا تھا
13:12جب میں انٹرو کی تیاری رستے میں کرتا ہوا آ رہا تھا
13:15ایک بڑا کریمانا جملہ آتا ہوا
13:17کہ یہ آج کی شخصیت وہ ہیں
13:19جنہوں نے اور علی نے
13:21غزوہ بدر میں مل کے
13:23کفار کا آدھا لشکر مارا تھا
13:24بے شک
13:25اور سفدر بھائی غزوہ اہود میں
13:29اچھا غزوہ بدر والا
13:31تو آپ نے ذکر کر دیا
13:32غزوہ اہود والے بہت کم لوگ جانتے ہیں
13:35حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ
13:37انہوں نے تنہ تنہا
13:39اکتیس کافر مارے ہیں
13:40یعنی جتنے ٹوٹل بدر میں مارے ہیں
13:42آہ اتنے آپ اکتیس تھرٹ
13:45آپ کے ہاتھوں واسل جہنم ہوئے ہیں
13:47یہ حضرت امیر حمزہ دونوں ہاتھوں سے
13:49خلوار چلایا کرتے تھے
13:50اور شکا مورد کی کل جی سر پہ رکھا کرتے تھے
13:53یا کہنے سبحان اللہ سبحان اللہ
13:55ہم فقیروں کا سلام ہو
13:56والی تہبہ کے خواہ
13:57کروڑوں سلام
13:58شاہ جی کبلہ
13:59مفتی صاحب نے
14:01سیدنا حمزہ کے قبول اسلام کو ذکر کیا
14:04جب آپ نے حضرت اے سلام پر بیعت فرمائی ہاتھ پر
14:07تو کچھ اس واقعے کا
14:08کچھ بیک گراؤنڈ کچھ پس منظر بھی انعائد کریں
14:10تاکہ محبت اور بڑے
14:12تاکہ آپ کیسے کنوہ اٹھ ہوئے پھر محبت کیسے
14:14جاگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
14:15اس انداز میں بھی
14:16یقیناً جو نبی کریم علیہ السلام کی محبت ہے نا جی
14:21میں سمجھت سچی بات
14:22حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نے جو ہے نا
14:25ان کے تو قبول اسلام کا ذریعہ نبی پاکی والے
14:28محبت ہی بنی ہے
14:29یہ درست ہے
14:30آئے آئے
14:30کوئی تو قرآن پاکی طلاب سے ان کے مسلمان ہوا
14:33کوئی کسی لحاظ سے مسلمان ہوا
14:35یہ جو مسلمان انہوں نے
14:37ایمان قبول کرنے کا اعلان کیا
14:39رسول اللہ کی بیعت فرمائی
14:40وہ رسول اللہ کی محبت کی وجہ سے کی
14:42آپ شکار کھیلا کرتے تھے
14:44بڑے معروف تھے شکار میں
14:46بڑے سردار تھے بہادر تھے
14:47جیسے ابھی مفتی صاحب الشاہ فرما رہے تھے
14:49تو بہادری کی وجہ سے
14:51آپ کا تلوار بھی ان کے پاس ہوتی تھی
14:52تیر کمان بھی ان کے پاس ہوتی تھی
14:54تو ایک دن وہ شکار کھیل کر واپس ہے
14:56تو سردار عبداللہ بن جدان کے
14:59ڈیرے کے سامنے سے گدرے
15:01تو ان کی ایک کنیز اور خادمہ
15:02وہاں پہ کھڑی تھی
15:03وہ کیسی خوشکسمت کنیز بھی نکلی
15:06کہ نبی پاک کی محبت کی وجہ سے آئی
15:08تو اس کا نام بھی زندہ ہے
15:09اور اس کے سردار عبداللہ بن جدان کا نام بھی زندہ ہے
15:12تو وہ کھڑی تھی اس نے کہا
15:15حضرت عمزہ سے
15:16حضرت عمزہ کو مخادم کر کے
15:17یا ابا مارا
15:18آپ کی کنیت یہ بھی ایک
15:20ابو یالہ بھی ایک کنیت ہے
15:21بیٹے کی وجہ سے آپ کو
15:22یا ابا مارا
15:23ابو یالہ کہا جاتا ہے
15:25تو یا ابا مارا
15:25آج میں نے ایک بڑا
15:27دردناک منظر دیکھا
15:29آپ کے بتیجے
15:30آپ کے بھائی عبداللہ سردار کے بیٹے
15:32جناب محمد کریم علیہ السلام
15:34صفحہ پاڑی پہ تشریف فرما تھے
15:36تو یہاں پہ ابو جہال آیا
15:37اور عمر بن عشام نام لے کر کہا
15:40کہ اس نے بہت برا بھلا کہا
15:42آپ کی اس بتیجے کو
15:43لیکن ان کے سبر کی انتہا تھی
15:45انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا
15:47وہ اپنے کام میں مصروف رہا
15:49لیکن وہ بتمیزی کرتا رہا
15:50بتہذیبی کرتا رہا
15:52اور پھر یہاں سے جا کر
15:53اس سرداروں کے سامنے
15:54اس نے جا کر
15:54اپنی ساری بتمیزی خود دورا
15:56کہ میں یہ کہہ کیا ہے
15:57میں وہ کہہ کیا ہے
15:58اللہ اکبر کبیرہ
15:59حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نے
16:01جب یہ سنا
16:02تو آپ کے چہرہ انور پر
16:04چہرہ مبارک پر غصے کے
16:05جو اثرات تھے
16:06وہ بڑے ایسے نمودار ہوئے
16:08آپ نے اسی وقت
16:09اسی انداز میں
16:10جیسے کھڑے تھے
16:11وہی سے آپ سیدھے
16:12بیت اللہ شریف میں
16:12اور جا کر سیدھے
16:14وہ جو مجلس لگی تھی
16:15اس مجلس میں پہنچیں
16:16کسی کی طرح متوجہ نہیں ہوئے
16:18جاتے ہی آپ نے
16:19بڑی قوت کے ساتھ
16:21بڑی قوت کے ساتھ
16:23اپنی جو کمانت
16:23ایسے اٹھائی اٹھا کر
16:25سیدھے ابو جاہل کے
16:26سر پہ ماری
16:27حالانکہ وہ سردار تھا
16:27قریش کا
16:28سر پہ ماری
16:29اس کا سر پھوڑ دیا
16:31اور سعید کہا
16:32تو میرے بتیجے
16:34محمد کو گالیاں دیتا ہے
16:35وانا را دین ہی
16:36اللہ نے ان کی زبان سے
16:38نکلوایا
16:39تمہیں یہ معلوم نہیں
16:40کہ میں تو خود ان کے دین پر
16:41کھڑا ہوں
16:42اللہ اکبر کبیر
16:43وانا را دین ہی
16:44بار بار ہم دوراتے رہے
16:46اکولو ما یکول
16:47جو وہ کہتے ہیں
16:48میں وہی کچھ کہتا ہوں
16:49جو ان کا قیدہ
16:49وہی میرا قیدہ ہے
16:50جو ان کا دین ہے
16:51وہی میرا دین ہے
16:52جو ان کا نظریہ ہے
16:53وہی میرا نظریہ ہے
16:54جو ان کا موقف
16:55وہی میرا موقف ہے
16:55یہ جب آپ نے فرمایا
16:57نا
16:58وہاں تو کھلبلی مچ گئی
16:59اب جناب
17:00وہ لگے
17:01ان کے خلاف اٹھنے
17:02اس کے جو قبیلے کے لوگ تھے
17:03تو اس نے کہا
17:04نہیں بیٹھ جو بیٹھ جو
17:05یہ سچا ہے
17:06میں نے آج واقعہ
17:06بتنمیزی کی تھی
17:07اس نے خود اطراف کیا
17:08تو حضرت حمزہ
17:10رضی اللہ عنہ آئے
17:11نبی پا کی خدمت میں
17:12کہا میرے بیٹے محمد
17:14میرے بتیجے
17:14محمد صلی اللہ علیہ وسلم
17:15آپ خوش ہو جائیں
17:16میں نے آج آپ کا
17:17آپ کے دشمن سے
17:18بدلہ لے لی ہے
17:19آپ مسکر آیا
17:20اور فرمایا
17:21مجھے بدلے
17:22اسی تنی خوشی نہیں ہوئی
17:24جتنا جو آپ نے
17:24وہاں پہ اعلان کر دیا
17:26اس سے جو مجھے خوشی ہی ہے
17:27کہ جو آپ نے
17:28اسلام سے محبت کے ظہار کیا
17:29تو یہ الحمدللہ
17:31سبب بنا
17:31اور پھر آپ
17:32ان نفوس قسیہ میں
17:33شامل ہوئے
17:34کہ جن کے بارے میں
17:35قرآن مجیف
17:36رقعان حمید
17:37میں اللہ پاک
17:38نے یہ اعلان فرمایا
17:39یہ سبقت لے جانے والے
17:54یہ اول نبروں پہ آنے والے
17:56اور انہی کے بارے میں
17:57میراکہ نے فرمایا تھا
17:58اور میرے حمزہ کا مقابلہ کیا ہے
18:05فتح مکہ کے بعد
18:06اعلان کرنے والوں
18:08تمہاری شان بہت اونچی ہے
18:09لیکن فرمایا
18:10تم اہد پہاڑ کے برابر
18:12سونا خرج کرو
18:13اور حمزہ جیسے
18:14یہ آدھی مٹھی جو کے دانے
18:17خرج کریں
18:17تو تب بھی وہ تم سے
18:18اللہ عرفہ ہے
18:19تو نبی کریم علیہ السلام
18:21نے ان کا یہ مقام بیان فرمایا
18:22اللہ اکبر کبیرہ
18:23مفتی صاحب
18:25حضرت سید
18:26شہدہ کی جرت کی
18:28بہادری کی
18:28تمکنت کی
18:29دینی غیرت کی
18:30ابھی بات ہو رہی تھی
18:31تو میں چاہتا ہوں
18:32کہ اس موضوع پر
18:32مزید کچھ
18:33ہمارے ناظرین کے حوالے کیا جائے
18:35دیکھیں جرت کا دوسرا نام ہے
18:37میرے حمزہ
18:38شہدات کا دوسرا نام ہے
18:40میرے حمزہ
18:40بہادری کا دوسرا نام ہے
18:42میرے حمزہ
18:43غیرت اور حمیت کا دوسرا نام ہے
18:45میرے حمزہ
18:45آپ کا تو تعارف ہی یہ ہے
18:48اب ایک بھی بات
18:49شہد صاحب نے جو فرمائی
18:51اور دوسرا اس وقت
18:52اندازہ لگا لیں
18:53جب حضرت سیدنا فاروق
18:55اعظم رضی اللہ
18:56تعالیٰ عنہ
18:57آئے دربارے
18:58رسالت میں
18:59اس وقت
19:00دارِ حرکم میں
19:01جب آئے ہیں
19:02تو اس وقت
19:03صحابہ اکرام
19:04رضوان اللہ علیہ
19:05جتنے
19:06قلمہ پڑ چکے تھے
19:07تو ان کی
19:08کیفیات
19:09اس وقت
19:10ایسی تھی
19:11کہ عمر آئے ہیں
19:12تو پتہ نہیں
19:12کیا ہو جائے گا
19:14آئے آئے آئے
19:14آپ دیکھئے
19:15جواب میں
19:16سامنے سے
19:17جو شخصیت
19:19جو ہستی بولی ہے
19:21اور جس نے
19:22سب کا حوصلہ
19:23بڑھایا ہے
19:23اور دھارس بندائی ہے
19:25اور حمد بڑھائی ہے
19:26انہوں نے
19:27کہا آنے دو عمر کو
19:28اس میں کیا
19:30ٹینشن کی بات ہے
19:31اگر تو نیک ارادے سے آئے
19:32اچھے ارادے سے آئے
19:33ہے تو ہم
19:34ویلکم کریں گے
19:35اور اگر کسی
19:36خطرناک ارادے سے آئے ہیں
19:38تو پھر عمر کی تلوار سے
19:39عمر کا سر کلم کر دو
19:40یہ امیر حمزہ کہہ سکتا ہے
19:42یہ انہی زیب دیتا تھا
19:43یعنی فاروق اعظم کا
19:45اسلام سے پہلے بھی
19:46بڑا روب دب دب تھا
19:48جس طرح حضرت امیر حمزہ
19:49کی بات ہو رہی ہے
19:49حضرت فاروق اعظم بھی
19:51ایسے شری تھے
19:52کہ ایسے جمپ لگا
19:53کے گھوڑے پہ چڑ جایا
19:54کرتے تھے
19:55تو بڑا ڈر تھا
19:56بڑا روب دب دب
19:57اور اسلام لانے کے بعد بھی
19:58تو عمر کے سامنے
20:00اگر اس طرح کوئی کھڑا
20:01ہو سکتا ہے
20:01تو اس کا نام
20:02حضرت امیر حمزہ ہے
20:03کیا کیا
20:03اب پھر حضرت فاروق اعظم
20:05جب آئے
20:06تو حضرت امیر حمزہ
20:07رضی اللہ تعالیٰ
20:07نے بالکل
20:08ایسے قائم ہو کے
20:09کھڑے ہو گئے
20:11کہ کسی قسم کا
20:12آقا علیہ السلام
20:13کو کوئی نقصام
20:14نہ ہو جائے
20:15لیکن حضرت فاروق اعظم
20:16رضی اللہ تعالیٰ
20:17میرے نبی تو جانتے تھے
20:18رات کو دعا مانگ چکے تھے
20:19کہ وہ دعا
20:20قبول ہو گئی ہے
20:21تو عمر آئے ہیں
20:22اب کلمہ پڑھا
20:23پھر سیدنا فاروق
20:25کے اگلی بات
20:25حضرت امیر حمزہ
20:27کی شان کی
20:27کہ حضرت فاروق اعظم
20:29نے کلمہ پڑھ لیا
20:30اور پھر وہ سارا
20:31مقالمہ ہمارے ناظرین
20:32جانتے ہیں
20:32کہ یا رسول اللہ
20:33جب ہم حق پہ ہیں
20:34تو پھر چھپ کے
20:35عبادت کیوں کریں
20:36تو عرض کی آقا
20:37آج پھر نماز
20:38ہم سینہ کعبہ میں
20:48میں آ چکے ہیں
20:48مسلمان چند گینے
20:49چالیس ہو چکے تھے
20:50اب بعد روایات کے
20:52مطابق
20:52تو دو صفے بنی ہیں
20:54ایک صف کو
20:56جو ہے وہ
20:57لیڈ کر رہے ہیں
20:59حضرت فاروق اعظم
21:01اور دوسری صف
21:02کو لیڈ کر رہے ہیں
21:03حضرت سیدنا
21:04امیر حمزہ
21:04رضی اللہ
21:05اب جب یہ دو
21:07شیر آکے چل رہے تھے
21:08اللہ
21:09وہ شاہ صاحب کبلہ
21:10نے جو کہا نا
21:10کہ ابو جعل نے کہا
21:12کہ اپنے ماننے والوں
21:14کو کہ ٹھہر جو ٹھہر جو
21:15میں نے بتتمیزی کی ہے
21:17وہ بھی اس نے
21:18defensive position پہ
21:19اس لیے آیا تھا
21:20کہ اسے پتا تھا
21:21آگے امیر حمزہ ہے
21:22حضرت امیر حمزہ کا
21:24رو بھی اتنا تھا
21:25کہ ابو جعل جیسا
21:26بندہ جو ہے
21:27وہ بھی حضرت امیر حمزہ
21:28کے سامنے ٹھہر نہیں سکتا تھا
21:29اب جب دو صفے بنی
21:31تو حضرت سیدنا
21:32امیر حمزہ
21:33ایک کے آگے
21:34اور دوسری کے آگے
21:35حضرت فاروق اعظم
21:36جب کفر نے
21:37ان دو شیروں کو
21:39آگے آتے ہوا دیکھا ہے
21:41تو پھر اس کے بعد
21:42ان کی
21:43جو ہے وہ سب
21:44جاگ
21:44تھنڈی ہو گئی
21:45اور ان کا
21:46سب زور ٹوٹ گیا
21:48اور حضرت عبداللہ بن مسعود
21:50رضی اللہ تعالی
21:51انہوں کہا کرتے تھے
21:53کہ اس دن
21:53آمن اسلام کی جو
21:54شوقت دیکھی ہے
21:55اسلام کا وقار دیکھا ہے
21:57تو حضرت امیر حمزہ
21:59رضی اللہ تعالی
22:00انہوں کا ایک ایک قدم
22:01آپ کی زندگی کا
22:03ایک ایک لمحہ
22:05جو اسلام قبول کرنے کے بعد تھا
22:07وہ گزرا ہی
22:08جرت سے ہے
22:09غیرت سے ہے
22:10اور اسلام
22:11اور بانی اسلام
22:12صلی اللہ علیہ وسلم
22:13کا ڈفاع کرتے ہیں
22:14اگریشن اتنا تھا
22:16آپ کے مزاج میں
22:17آپ کبھی
22:18ڈیفینسیو نہیں ہوتے تھے
22:20عود کے میدان میں
22:21ایک شخص آ گیا
22:22تو
22:22سرکار علیہ السلام کے
22:25مقابلے میں
22:25تلوار لے کے
22:26تو حضرت امیر حمزہ نے دیکھا
22:28تو اتنا جلال میں آکے کہا
22:30کہ
22:30یبنا
22:31مقتیعت الجزور
22:33مطلب آپ
22:35خطنہ کرن والی دیا پترہ
22:37تو حضور دم قابلے چاہ گئے ہیں
22:38اللہ
22:39یہ حضرت امیر حمزہ
22:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
22:42مزاج میں
22:43کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے
22:45یہ محبت کا
22:46اور بھی غیرت کا
22:47ملائم ایک ستا ہے
22:48کہ وہ جو
22:49وبستگی تھی
22:50حضور کے حوالے سے
22:51اور یہی وجہ ہے
22:52کہ پھر اتنا شرف ملا
22:54اتنا عزاز ملا
22:55کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:58نے
22:58ستر مرتبہ
23:00صبحان اللہ
23:04ناظرین
23:05ہمیں ایک وقفے کی جانے پڑنا ہے
23:07مفتی صاحب کے
23:08اس جملے کو
23:08دوبارہ نشر کرتا ہوا
23:10یہ عالم اسلام کے
23:11دنیا شہادتوں کے
23:13واحد شہید ہیں
23:14جن کا جنازہ
23:16کسی تاجدار
23:17نے ستر مرتبہ پڑھایا ہے
23:19یہ صرف
23:19شرف
23:20صرف اور صرف
23:21سید و حمزہ کا حصہ ہے
23:23ہم فقیروں کا ایک دفعہ پھر
23:25ان کے خدمت میں
23:26آج زانہ سلام
23:27ایک مختصر وقفہ
23:28ویلکم بیک ناظرین
23:29سید و شہدہ
23:30حضرت حمزہ ابن عبد المطلب
23:32رضی اللہ تعالی عنہ کی
23:33مبارک بزب میں
23:34پوری دنیا کے ناظرین
23:35کا خیر مقدم ہے
23:36ان کے یوم شہادت کے حوالے سے
23:38آج کا یہ خصوصی پروگرام
23:39روشنی سب کے لیے
23:41آپ کی سماعتوں
23:42بسارتوں
23:42سب کی نظر ہے
23:43جنابے
23:44ڈاکٹر سید زیاء اللہ شاہ
23:45صاحب بخاری کی طرف
23:46بڑھتے ہیں شاہ جی
23:47غزوہ احد میں
23:49آپ نے شہادت پائی ہے
23:50اور اس مقام رفیہ پر
23:52فائز ہوئے ہیں
23:52جو آج تک کسی شہید
23:54کا حصہ نہیں بنا
23:55ان کی شہادت کے حوال
23:56تذکرہ
23:57اور اس
23:58خاص منظر نامے کی
24:00کچھ جلکیاں ہمیں
24:01عطا فرمائیے
24:01یقینا غزوہ احد میں
24:03چونکہ غزوہ بدر میں
24:04آپ نے
24:06جو جررت و بسارت کے
24:08مناظر پیش کیے
24:09مزہرے کیے
24:10آپ نے
24:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:12پوری نیابت
24:13یعنی سپاہ سلار تو
24:14نبی پاس خود ہی تھے
24:15لیکن آپ کو چونکہ
24:16وہاں پر دعاوں میں
24:17آپ مصروف تھے
24:18اللہ کے ساس
24:19اسلے میں
24:19رابطے میں مصروف تھے
24:21اور
24:22نگرانی میں مصروف تھے
24:23لیکن
24:24عملی طور پر
24:25پریکٹیکل طور پر
24:26میدان کے اندر
24:26نبی پاس سلی اللہ علیہ وسلم کی
24:28نیابت کا حق جو ہے
24:29وہ حضرت حمزہ ہی ادا کر رہے تھے
24:30اللہ
24:31شہبہ جو تھے نا
24:32عطبہ شہبہ
24:34اور ولید
24:35یہ عطبہ شہبہ دونوں بھائی تھے
24:37ولید عطبہ کا بیٹا تھا
24:39بڑا خونخار قسم کے
24:40یہ لوہ تھے تینوں ہی
24:41بڑے سردار تھے
24:42بڑے نامور اور جنگجو قسم کے
24:44لوہ تھے
24:44تو جب وہ میدان میں آیا
24:46اور آ کر انہوں نے
24:47انفرادی مقابلے کے لیے
24:48چیلنج کیا
24:49تو تین پہلے
24:50وہ انصار رکلے
24:51بڑا معروف واقعہ
24:51تو آخر میں
24:52نبی کریم علیہ السلام
24:53نے پھر جس کو بیجا
24:55شہبہ کے مقابلے میں
24:56اور عطبہ کے مقابلے میں
24:58اور حضرت
24:59جناب ولید کے مقابلے میں
25:01تو حضرت سیدنہ
25:02حمزہ کو بیجا
25:03عطبہ کے مقابلے میں
25:04شہبہ کے مقابلے میں بیجا
25:06اپنے پھپی زاد بھائی
25:07ان کو بیجا
25:08حضرت عبیدہ کو
25:09اور حضرت علی کو بیجا
25:11ولید کے مقابلے میں
25:12تو اس کو وہاں بے قتل کیا
25:14تو اس وقت جو
25:15قریشی سردار تھے
25:16انہوں نے وہاں جا کر
25:17یہ بہت ایک لمبی سازش کی
25:19کہ کسی طرح حضرت حمزہ
25:21کو ہٹایا جائے
25:22کیونکہ نبی کریم علیہ السلام
25:23نے
25:24میں کل ہی پڑھ رہا تھا
25:26بہت ایک عجیب جملہ
25:28یقین ہے وہ آپ کی
25:29روح کو تعدہ کر دے گا
25:30آہو اکبر
25:31کہ اولو رایت الاسلام
25:33سناہا ورابتہا
25:35رسلم بن نفس ہی
25:36میرے آقا علیہ السلام
25:37نے بذاتے خود
25:38اپنے دستے مبارک سے
25:40جو اسلام کا
25:40سب سے پہلا پرچم
25:42تیار کر کے
25:43اپنے ہاتھوں سے باندھا تھا
25:49سب سے پہلے
25:50علمبردار
25:50اسلامی علیہ السلام
25:51قضوہ بدر سے بھی پہلے
25:53پہلے
25:53وہ سریعہ آپ کی
25:54قیادت میں
25:54سریعہ آپ کی قیادت میں
25:55ہوا تھا
25:55تو سب سے پہلے
25:57وہ علمبردار آپ تھے
25:58اسلام کے
25:59تو اس لیے آپ کی
26:00جو ذاتیں مبارکہ تھی
26:01وہ کھٹکتا ہوں
26:02دلے یزدان میں
26:03کانٹے کی طرح
26:04وہ بڑے کھٹکتے تھے
26:05ان کو
26:05تو واشی نے
26:06یہ صحیح بخاری کے اندر
26:07واقعہ مذکور ہے
26:08وہ راوی کہتے
26:09کہ ہم واشی کو
26:10ملنے گئے
26:10تو اس نے خود
26:11سارا واقعہ بیان کیا
26:12تو خیر واشی کو
26:14لیا گیا
26:14اور اس نے کہا
26:15کہ میں چٹان کے پیچھے
26:16چھپ کر بیٹھ گیا
26:17میں دیکھ رہا تھا
26:18حضرت حمزہ
26:19کو قتل کرنے کے لیے
26:20میرے مالک نے
26:21مجھے یہ ٹاسک دیا تھا
26:23اگر تو حضرت حمزہ
26:24کو شہید کرنے میں
26:25کامیاب ہو گیا
26:25تو تو پھر ازاد ہے
26:27میں اپنی ازادی
26:28کلالج میں
26:28چھپکے بیٹھا
26:29تو بالاخر
26:30حضرت حمزہ جیسے
26:31ابھی مفتی صاحب نے
26:32بیان کیا
26:32وہ اکتیس
26:34کافروں کو
26:35واصل جہنم کر چکے ہیں
26:36آپ اندازہ لگائیں
26:38اس میں آپ نے
26:38کیا کچھ کیا
26:39وہاں پہ
26:40کیا آپ نے
26:41جرد و بسارت کے
26:42مظاہر دکھا ہے
26:43تو بالاخر جب آپ
26:44اس کے نشانے پر آئے
26:46تو اس نے آپ کو
26:47زور سے نیزہ پھینکا
26:48وہ آپ کو
26:49زخمی کرتا ہے
26:50اور اسی میں آپ شہید ہوئے
26:51نبی کریم
26:52علیہ السلام
26:53نے جو ستر جنادہ
26:54پڑھایا
26:54ستر بار جنادہ
26:56پڑھایا
26:57ابھی مفتی صاحب
26:57بیان کر رہے تھے
26:58آپ بیان کر رہے تھے
26:59وہ پتہ کیسے پڑھایا
27:00آپ نے
27:01آپ نے سب سے پہلے
27:02آپ کا جنادہ پڑھایا
27:03اور پھر جو ستر
27:05شہداد ہیں
27:05چونکہ
27:07ان کو دفن کیا جا رہا تھا
27:09ساتھ ساتھ
27:10شہیدوں کو
27:10تو فرمایا
27:12کہ حضرت حمزہ
27:12کو یہاں پہ رہنے دو
27:13باری باری جنادہ
27:15آ رہا تھا
27:16وہ جنادہ
27:17ساتھ رکھ دیا جاتا تھا
27:18چچا کو نہیں
27:19اٹھانے دیا وہاں سے
27:21نبی پاہ نے
27:22اس نے ستر جو جنادے
27:23پڑھایا
27:23ان ستر کے اندر
27:25حضرت حمزہ کو
27:25آپ نے ساتھ شامل رکھا
27:26اور جب آپ کی
27:28قبر تیار کی گئی
27:29قبریں کم تھی
27:31شہداد زیادہ تھے
27:32حضرت عبداللہ بن جہاش
27:34رضی اللہ تعالیٰ
27:35یہ آپ کے
27:36بانجے بھی تھے
27:37رسول اللہ کے
27:38پھپی زیادہ بھائی بھی تھے
27:39ان کو آپ کے ساتھ
27:41اس قبر میں لٹایا گیا
27:42حضرت زبیر جو تھے
27:43وہ بھی آپ کے
27:44پھپی زیادہ بھائی تھے
27:45وہ بھی آپ کے
27:45بانجے تھے
27:46وہ بھی نبی پاہ کی
27:47پھپی حضرت صفیہ کے
27:48بیٹے تھے
27:49تو وہ
27:50جب قبر تیار ہوئی
27:51حضرت عبداللہ بن صدیق
27:52نیچے اترے
27:53نبی پاہ کی محبت میں
27:54عمر فاروق قبر میں اترے
27:56حیدر کرار
27:57رضی علیہ السلام
27:59یہ قبر میں اترے
28:01اور پھر اسی طرح
28:02حضرت زبیر
28:02مامو جان کو
28:03لٹانے کے لئے
28:04قبر میں اترے
28:05جب قبر میں لٹایا گیا
28:06تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:08کی جیسے میں
28:08پہلے بھی عرض کر چکا ہوں گا
28:09عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں
28:11میں نے رسول اللہ
28:12کبھی ایسے روتے نہیں دیکھا
28:13جو میں نے حضرت حمزہ کی
28:15تدفین پر آپ کو روتے دیکھا
28:16اور پھر اس کے بعد
28:18اسی پر اکتفاہ نہیں ہوا
28:19حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ
28:22نا آپ کی پھپی جان
28:23وہ آکے
28:23عرض کرتی
28:24کہ مجھے اجازت دے
28:25میں اپنے بھائی کو دیکھ لوں
28:26چونکہ وہ آپ کی
28:28جو آپ کا جسم مبارک تھا
28:30اس کا بہت ہی
28:30انہوں نے برے انداز سے
28:31وہ آپ کو
28:32اس انداز سے کٹا
28:33اللہ کی رحمے
28:35تو بہرکیف آپ نے
28:36ان کو
28:36صبر حسنے کی تلقین فرمائی
28:38اجازت بھی دی
28:39لیکن آخر میں
28:40جو بعد انہیں
28:41پورے سینیریو میں
28:43مرز کرنا چاہتا ہوں
28:43واشی خود بیان کرتے ہیں
28:45کہ مجھے جب
28:46اطلاع ملی نا
28:47کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:47معاف کر دیتے ہیں
28:48تو میں ایک وفد کے اندر
28:50مل مل آکے
28:51تو آگیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:52کی خدمت میں
28:52میں نے آکے کلمہ پڑھ لیا
28:54کلمہ پڑھنے کے بعد
28:56جب رسول اللہ علیہ وسلم
28:56نے مجھے دیکھا نا
28:57تو فرمایا
28:58کہ تُو واشی ہے
28:59جی اللہ کے رسول
29:01میں واشی ہوں
29:01آپ نے اگلا جملہ پتا کیا فرمایا
29:03انتہ قتلتا حمزہ
29:15یہ کہا
29:16کہ جو معاملہ
29:17میرے ذمہ لگا تھا
29:18بس میں نے وہ کیا
29:19اس طرح کی الفاظ
29:20کہہ کے میں نے
29:21اپنی بات ختم کیا
29:22تو آپ نے فرمایا
29:23کہ تُو
29:24اس بات پر قادر ہے
29:25اس اطلاع رکھتا
29:26کہنت غیبہ
29:27انی وجہ کا
29:28کہ اپنا چہرہ
29:29مجھے دوبارہ دن دکھانا
29:31مجھ سے بس دور رہے
29:32میری نظروں سے
29:33رحمت اللہ علیہمین
29:34کی میں بات کرنا ہوں
29:35چچا سے کتنی محبت تھی
29:37کتنا پیار تھا
29:38بہت سے واپس آئے نا
29:40تو رسول اللہ علیہ وسلم
29:41کے اندر سے
29:42ایک عجیب سی
29:43غم کی آواز نکلی
29:44اور آپ نے فرمایا
29:45جب روتے دیکھا نا
29:47انساریوں کے گھروں میں
29:48جو شہدہ آئے
29:49تو وہاں پہ لوگ رو رہے تھے
29:50خواتین رو رہی تھی
29:51اپنا غم حلقہ کر رہی تھی
29:53تو آپ کا
29:54چونکہ اس وقت
29:54خاندان وہاں پہ
29:55زیادہ نہیں تھا
29:56تعداد میں
29:56تو آپ نے فرمایا
29:58کہ کاش میرے
29:59حمزہ کے اوپر بھی
30:00اس طرح کے روتا
30:01انساریوں کے گھروں میں
30:02جب یہ آواز پہنچی
30:03رسول اللہ علیہ وسلم
30:04کے غم کی
30:05تو ساری جو
30:07انسار کی خواتین تھی
30:08وہ آگئے
30:08رسول اللہ کے گھر میں
30:09حضرت حمزہ کے گھر میں
30:10آ کر انہوں نے پھر
30:11رسول اللہ علیہ وسلم کی
30:12جو غم میں
30:14حلقہ پن پیدا کیا
30:15رو رو کر
30:15حضرت حمزہ سے
30:16اپنی محبت کے اظہار کیا
30:18رسول اللہ سے
30:18اپنی عقیدت کے اظہار کیا
30:19تو یقینہ
30:20حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی
30:22ان کی جو شہادت تھی
30:23کو عام شہادت نہیں تھی
30:24محدثی نے یہاں پر
30:25لفظ لکھا ہے
30:26کہ سیدو شہدہ
30:28ہونے کا مطلب یہ
30:28کہ
30:29اعظم ہم
30:30اجرن انداللہ
30:31سبحانہ وتعالی
30:33کہ ان دو سیدو شہدہ
30:34کا جو عجر ہوگا نا
30:35قیامت کے در
30:36اللہ کیاں
30:36وہ سارے شہیدوں سے
30:38بڑھ کر ہوگا
30:38سارے شہیدوں سے آگے
30:40بڑھ کر ان کو عجر ملے گا
30:41تو یقین ہے
30:42یا ہواں بھی
30:42رسول اللہ کے پروسی ہوں گے
30:43دنیا کے اندر بھی
30:44رسول اللہ کے پروسی رہے
30:45مفتی صاحب کی بلا
30:47اور جو
30:48اوبرال
30:49ہم اس پوری نشیس کا
30:50جو لبے لباب دیکھتے ہیں
30:51وہ
30:52یق لفظی
30:53اگر میں عنوان کہوں
30:54تو وہ حضرت حمزہ کی
30:55رسول اللہ سے محبت ہے
30:57اور رسول اللہ کی حضرت
30:58حمزہ سے محبت ہے
30:59اور یہ دو طرفہ
31:01اتنی شدید ہے
31:01کہ اس میں
31:02آج تک کوئی مثال
31:04ان جیسا
31:04نہ مثل ہو سکا
31:05نہ نظیر ہو سکا
31:06نہ کوئی مماثلت
31:07اس محبت کی
31:08ہمیں نظر آتی ہے
31:09تو اس محبت کو جو
31:11دونوں شخصیات کی
31:12آپس میں محبت ہے
31:13باہمی محبت
31:14رسول اللہ کی حضرت حمزہ سے
31:16حضرت حمزہ کی رسول اللہ سے
31:17اس محبت کو آپ
31:19مزید کیسے آگے بڑھاتے ہیں
31:20ڈیفائن کیسے کرتے ہیں
31:21یہ جہاں تک گفت گف
31:23پہنچ گئی ہے
31:23اللہ حکبر کبیرہ
31:25تو سلسل بن گئے
31:26اس کے بعد
31:26تو اب یارہ بھی نہیں رہا
31:28یہ ایسا ہی ہے
31:29درستہ
31:29رضا اکم اللہ مہتی صاحب
31:31سلامت نے آیا
31:32رشاہ صاحب کا ساہیہ
31:33سلامت رکھے
31:34یہ دیکھئے
31:35وہ محبت
31:36آج تک چل رہی ہے
31:38اور حضرت سیدنا
31:41میرے حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:43کی تدفین کے بعد
31:44بھی جاری رہی
31:45اللہ
31:45صحیح
31:46ایسا نہیں تھا
31:47کہ شہادت ہو گئی
31:48دفن ہو گئے
31:49مظہار بن گیا
31:50آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:52تو اپنی ظاہری حیات
31:53کے ساتھ
31:54تشریف فرما تھے
31:54تو ایسا نہیں تھا
31:56کہ وہ تعلق
31:57ڈسکنیکٹ ہو گیا تھا
31:59آقا علیہ
31:59مسلم شریف کے
32:00حدیث ہے
32:01آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:02ہر سال
32:03ایک متعین
32:05دن پر
32:06صحابہ اکرام
32:07کو لے کے
32:08سید و شہدہ
32:09جایا کر دیتے
32:10اللہ
32:11اکبر
32:11شہدہ
32:13اہود کے
32:14مظہارات پر
32:15آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:16ہر سال
32:17جایا کر دیتا
32:18جب تک آقا
32:19حیات رہے
32:19ظاہری حیات کے ساتھ
32:21اتنا گہرا
32:22تعلق تھا
32:24یعنی آقا کو
32:24یاد پھر بستاتی تھی
32:27وہ حضرت امیر حمزہ
32:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:29کی جاوازیاں
32:30ان کے آگے وہ
32:31حمزہ
32:31اچھے موسی صاحب
32:32کتاقلامی کی معافی
32:33اہل مدینہ میں
32:34یہ روایت موجود ہے
32:35ان کے ہاں یہ روایت بھی ہے
32:37اور ان کا چلن بھی
32:38میں نے دیکھا
32:38آپ تو آنکھوں سے دیکھی بات ہے
32:40سنی سنائی بات نہیں ہے
32:41ایک روایت غالباً موجود ہے
32:43جس میں
32:43جب بھی رسول اللہ علیہ وسلم
32:45جایا کرتے
32:46زیادہ تر
32:46بدھ والے دن
32:47سید و شہدہ
32:48سے ملاقات کے لیے
32:50اور
32:50وہاں یہ روایت موجود ہے
32:52کہ آپ کے مرکت پر
32:54حضرت علیہ السلام
32:54بدھ والے دن
32:55اکثر تشریف لائے کرتے ہیں
32:56اس لئے ہم نے دیکھا ہے
32:57کہ اہل مدینہ
32:58کسرت سے جو ہیں
32:59وہ بدھ والے دن
33:00ہی نہیں سکے
33:00دو شہدہ کے پاس
33:01بلکل میرے آقا کریم
33:03صلی اللہ علیہ وسلم
33:04کیوں سنت اور ادا کو
33:05اور دیکھئے
33:06اسلام
33:07کتنی ازمائش
33:08کرتا ہے
33:09کتنا امتحان لیتا ہے
33:11احاسب الناس
33:12وئی اترہ
33:13کوئی یکو
33:13اللہ اللہ اللہ
33:14شہادت گہے
33:16الفت میں قدم رکھنا ہے
33:18آسان سمجھ دیا
33:19مسلمہ ہونا
33:20اتنی عظیم ہستی ہو
33:22شلیل و قدر
33:23عظیم المرتبت
33:25جو سابقین
33:26اولین میں ہیں
33:27اور جن کی وجہ سے
33:29جن کے شہادت کے بعد
33:31یہ پھر آیت اتری ہے
33:32اللہ
33:32اللہ
33:36اللہ
33:37اللہ
33:39اللہ
33:40اللہ
33:41اللہ
33:45اللہ
33:46دو
33:47اسلام
33:47اس وقت
33:48یعنی ایک
33:48اسلام کے
33:49محلے میں
33:49اول
33:50حضرت
33:50بن عمیر
33:52رضی اللہ
33:52اللہ
33:53اور ایک سیدنا
33:54عمیر
33:54حمزہ رضی اللہ
33:55تعالیٰ عنہ
33:56کہ جب
33:56سار
33:57ڈھامتے تھے
33:58تو پاؤں ننگے
33:59ہو جاتے تھے
33:59پاؤں ڈھامتے تھے
34:00سار ننگا ہو جاتا
34:01تو پھر پوچھا گیا
34:03تو آقا کریم
34:03صلی اللہ
34:04علیہ وسلم
34:04نے فرمایا
34:05کہ چیرے کو
34:05ڈھام دیا جائے
34:06اور پاؤں پر
34:08اس خرخ
34:09گھاس
34:10جو ہے
34:10وہ ڈال دی جائے
34:11ہائے
34:12وہ یہ
34:13چونکہ
34:13پروگرام
34:14کا
34:14ٹائٹل ہے
34:15روشنی
34:16سب کے لئے
34:17تو حقیقت
34:18بات یہ ہے
34:18کہ روشنی
34:19انہی ہستیوں
34:20کی بارگاہ سے
34:21انہی کی
34:22سیرت سے
34:23اور انہی کے
34:24قدموں سے
34:24ان کے کردار
34:25سے ملتی ہے
34:26آج بھی
34:27اگر ہم نے
34:28اندھیروں سے
34:29نکلنا ہے
34:29اور روشنی
34:30کا سفر
34:30شروع کرنا ہے
34:32تو آقا کریم
34:33صلی اللہ علیہ وسلم
34:33کے یہ جو
34:34جان نصار ہیں
34:35حضور کی حال
34:36حضور کا خانوادہ
34:38اور میرے نبی
34:38کے صحابہ
34:39ان سے
34:40ہمیں جڑنا ہوگا
34:41ان کی سیرت
34:42اور کردار
34:42کو پڑنا ہوگا
34:43پڑانا ہوگا
34:45اپنی نسلوں
34:45کو سکھانا ہوگا
34:46خود بھی
34:47اپنانا ہوگا
34:48تب جا کے
34:49امام یہ
34:50اندھیروں سے
34:50نکل کر
34:51روشنی کے
34:52سفر پر
34:53روانہ ہو سکتے ہیں
34:54اور حضرت
34:55امیر حمزہ
34:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:57کا محبت
34:59کا یوں
34:59اندازہ لگا لیجئے
35:00کہ جب مواخات
35:01مواخات
35:02قائم ہوئی تھی
35:03نا مواخات
35:04جی بالکل صحیح
35:05عجرت کے فوراں بعد
35:06اس میں آقا کریم
35:07صلی اللہ علیہ وسلم
35:08نے
35:08اپنے چچا کو
35:10اپنے محبوب
35:13حضرت زید بن حارسہ
35:15کا بات
35:15کیا کہنا ہے
35:17دونوں محاجر تھے
35:19دونوں محاجر ہیں
35:21اور دونوں
35:21میرے آقا
35:22حالے کے ایک انساری
35:23ایک محاجر
35:24کومینیشن
35:24تو یہ تھا
35:25اور دیکھئے
35:26اور پھر وہ
35:27وہ غلام ہیں
35:28ہم ازاد کردہ
35:30میرے آقا
35:30نے ازاد کر دیا تھا
35:32تو محبوب
35:33تو حضرت امیر
35:34حمدہ رضی اللہ
35:34تعالیٰ عنہ نے
35:35اس رشتے کو
35:37بھی اس قدر
35:37اعتماد بکشا
35:39کہ ان کو
35:40ہمیشہ
35:41سگے بھائیوں سے
35:42بڑھ کر
35:43آپ سمجھا کرتے تھے
35:44اور جب
35:45کئی مدینہ سے
35:46باہر جانا ہوتا
35:47سفر پہ
35:48تو ہمیشہ
35:49اپنے تمام
35:50معاملات
35:51اپنی نصیت
35:52وسیعت
35:52ان کے سپرد
35:53کر کے جایا کرتے
35:54سبحان اللہ
35:54سبحان
35:55اس میں بھی
35:56چونکہ حضرت
35:57امیر حمدہ
35:58رضی اللہ
35:58تعالیٰ عنہ
35:59جانتے تھے
36:00کہ حضرت
36:00زید بن عارسہ
36:01سے میرے آقا
36:02کو کتنا پیار
36:03آقا کو کتنا پیار
36:05ان سے محبت
36:06کی یہ وجہ
36:06کیونکہ
36:07وہاں جا کے
36:08اپنی خواہش
36:09اپنی چاہت
36:10اپنی ترجیح
36:12وہ ختم ہو جاتی
36:12سبحان اللہ
36:13اپنی ذات کو
36:14مندفنا کر دیتے
36:14مقرب ناظرین
36:18پروگرام کے
36:19اختتامی لمحات
36:20میں بیس یہی
36:20ارز کروں گا
36:21کہ
36:21گھر قبول
36:22افتد
36:23زہی عز و شرف
36:24مختصر سے وقت میں
36:25سید و شہدہ کی
36:27شانیں
36:27ہم کیا بیان کریں گے
36:28ہم ان کے فضائل
36:29ان کی صیرت پر
36:30کیا روشنی ڈالیں گے
36:31جنہیں اللہ
36:32اور اس کا رسول
36:33اپنا شیر کہتے ہیں
36:34جن سے محبت کی پتہ نہیں
36:35کتنی دنیا گواہ ہے
36:36اور دیوانی ہے
36:37ہم فقیر صرف
36:38اس نیت سے ہی کٹھے ہو
36:39ہوئے ہیں
36:40کہ سیدونا حمزہ
36:41کی خدمت میں
36:42جب محبت کرنے والوں
36:43کی فیرست پیش کی جائے
36:44اس میں میرا
36:45مفتی صاحب کا
36:46شاہ صاحب کا
36:46اور تمام سننے
36:48اور دیکھنے والوں کا
36:48نام در جو
36:49ہماری یہی کمائی ہے
36:50ہمارا یہی زادی رہا ہے
36:52جنابی ڈاکٹر سید
36:53زیاد علیہ شاہ صاحب بخاری
36:54مفتی محمد
36:55آہر طبصم قادی صاحب
36:56آپ دونوں کا
36:57بہت شکریہ
36:57اور منقبت ہے
36:59سیدونا حمزہ
37:00سیدو شہدہ کی
37:01چاندہ شاہر ہیں
37:02اور راک صاحب قبلہ
37:03مفتی صاحب
37:03یہ منقبت وہی ہے
37:04جو بھی کال
37:05ان کے عرصے پاک پر
37:06خاص دن پر
37:07انہی کی خدمت میں
37:08کھڑے ہو کر پیش کی گئی
37:09یہ تازہ تازہ
37:10ان کی خدمت میں پیش کر کے
37:11ان کے دربارے نور پر
37:13میں دوبارہ دہراتا ہوں
37:14یہ بلکل ایسے ہی ہے
37:16مفتی صاحب قبلہ
37:18یہ منقبت ہے
37:19سید اجاز حسین شاہ
37:20آجز کی
37:20گجرانوالہ سے
37:21بہت خوبصورت
37:22لکھنے والے سیدو
37:23لکھتے ہیں
37:23تو دھنوان مدینے کا ہے
37:26تو نگران مدینے کا
37:27بھوتی صاحب
37:29دھنوان کا لطف اٹھا یہ
37:30تو دھنوان مدینے کا ہے
37:33تو نگران مدینے کا
37:35میں مشتاک مدینے کا ہوں
37:38تو رزوان مدینے کا
37:39اللہ اکبر
37:41جنت میں داخلہ
37:42رزوان کی ولی سے ہوتا ہے
37:44مدینہ میں داخلہ
37:45سیدی حمزہ کے ساتھ ہے
37:46تو دھنوان مدینے کا ہے
37:48تو نگران مدینے کا
37:50میں مشتاک مدینے کا ہوں
37:52تو رزوان مدینے کا
37:53خواہش ہے
37:55میری کہ میں
37:56جبریل کا ہمسر ہو جاؤں
37:58خواہش ہے میری کہ میں
38:00جبریل کا ہمسر ہو جاؤں
38:02پیارے حمزہ
38:04مجھ کو بھی رکھ لیں
38:05دربان مدینے کا
38:06پیارے حمزہ
38:08مجھ کو بھی رکھ لیں
38:09دربان مدینے کا
38:10تیرے ازن سے کھل پائے ہیں
38:12بند دریچے مدھت کے
38:14تیرے izن سے کھل پائے ہیں
38:16بند دریچے
38:17تیرے نام سے حیوہ بستہ
38:20ہر عنوان مدینہ کا
38:22اللہ اکبر
38:23اور استغاثہ اور دعا دیکھیں
38:25شایدی مفتی صاحب قبلہ
38:27پیارے نبی کے پیارے چچہ
38:29تیرہ izن اگر ہوتو
38:31پیارے نبی کے پیارے چچہ
38:34تیرہ izن اگر ہوتو
38:35ہو میری تقدیر میں
38:38دائم دستر خان مدینہ کا
38:40ہو میری تقدیر میں
38:42دائم دستر خان مدینہ کا
38:44زرہ زرہ پیاروں کے انوار سے تیرے روشن ہے
38:48پیارے نبی کے پیارے چچا تیرہ اذن اگر ہو تو
38:52پیارے نبی کے پیارے چچا تیرہ اذن اگر ہو تو
38:55ہو میری تقدیر میں دائم دسترخان مدینہ کا
38:59زرہ زرہ تیرے پیاروں کے انوار سے روشن ہے
39:02زرہ زرہ مجھ کو لگتا ہے مرجان مدینہ کا
39:06اللہ اکبر
39:07اور یہ شیر دیکھئے گا اس کے بعد
39:09مقتہ سے پہلے اور آخری شیر
39:11اہد سے لے کر مسجد نبوی تک کی راہ درخشاں ہے
39:15اہد سے لے کر مسجد نبوی تک کی راہ درخشاں ہے
39:19ویسے تو ہر ایک ہی رستہ ہے زیشان مدینہ کا
39:23اور شیر دیکھئے کہ مفتی صاحب
39:24روتے روتے خوشک ہوئی ہیں آنکھیں میری مدت سے
39:30روتے روتے خشک ہوئی ہیں آنکھیں میری مدت سے
39:34ایک حقیقت میں ڈھل جائے اب امکان مدینے کا
39:38Eik hakikat me ڈhul jayay
39:40Ab imkahan mdineka
39:42Eukta
39:42Ajiz ki arzhi bhi ab
39:44Manzor amir teba ho
39:46Ajiz ki arzhi bhi ab
39:48Manzor amir teba ho
39:50Ajiz ne muddet se rukha hai
39:52Arman mdineka
39:53Ajiz ne muddet se rukha hai
39:55Arman mdineka
39:57Arman mdineka
39:59Tu dhanwahan mdineka hai
40:01Tu niggeran mdineka
40:03May mushtaak mdineka hoon
40:05Tu rizwan mdineka
40:06Inshallah اگلے اپیسوڈ میں
40:08پھر خیر کے کسی عنوان کے ساتھ
40:11آپ سے گفتگو ٹھہرے گی
40:12و السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments

Recommended