- 5/13/2025
Roshni Sab Kay Liye | Topic: Sahaba Kram RA ka Jazba e Jihad
Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
Guest: Dr. Mufti Irfanullah Saifi,
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
Guest: Dr. Mufti Irfanullah Saifi,
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ
00:30ناظر اکرام پروگرام روشنی سب کے لیے
00:34یہ وہ روشنی ہے
00:36یہ وہ نور ہے
00:38جو صرف زمانے کو منور نہیں کر رہا
00:41بلکہ انسانوں کے ظاہر اور باطن کو منور کر رہا ہے
00:46انسان کے قلوب کو منور کر رہا ہے
00:49اور ناظر اکرام آج اس پروگرام میں جو ہمارا موضوع ہے
00:53وہ ہے کہ صحابہ اکرام کا جذبہ جہاد
00:58ناظر اکرام صحابہ اکرام وہ جماعت تھی
01:02جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
01:07اگر محض ایک پلک جھپکنے کے لمحے کی مدت میں بھی
01:15اتنے قلیل عرصے میں بھی
01:17ایمان کی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لیا
01:21اور پھر بے شک وہ اس دنیا فانی سے چلے گئے
01:28رفیقِ آلہ کے پاس چلے گئے
01:31اس نے اس کے باوجود
01:33کہ ایک لمحے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا انہوں نے
01:37اللہ ان سے راضی ہو گیا
01:40ناظر اکرام یہ وہ جماعت ہے
01:41جو کہ ایک گلشن کی طرح ہے
01:44اور آپ کو معلوم ہے کہ گلشن میں
01:47ہر رنگ کے پھول ہوتے ہیں
01:49اور ہر پھول کی خوشبو مختلف ہوتی ہے
01:53اس کی خوبصورتی اس کا جمال منفرد ہوتا ہے
01:58اسی طرح سے ناظر اکرام صحابہ اکرام کی جماعت بھی
02:02اسی گلشن کی طرح
02:04ہر صحابی رسول کا
02:06رنگ
02:07علم
02:08حیلم
02:09صداقت
02:10مطانت
02:10مختلف ہے
02:11ہر کی خوشبو مختلف ہے
02:13ہر کی خصوصیت مختلف ہے
02:16لیکن
02:17ایک قدر مشترک
02:19ہر صحابی میں پائی جاتی تھی
02:21اور وہ قدر مشترک تھی
02:23جذبہ جہاد
02:25اپنی جان کو قربان کر کے
02:28اللہ اور اس کے رسول کو راضی کر دینا
02:31یہ تھا جذبہ جہاد
02:33اور ناظر اکرام میں ارز کروں کہ
02:35صحابہ اکرام کے لیے
02:37صرف گھر ہی عبادتگاہ نہیں ہوا کرتی تھی
02:41صرف مسجد ہی عبادتگاہ نہیں ہوا کرتی تھی
02:45بلکہ ان کے لیے تو میدان جہاد بھی
02:49عبادتگاہ ہوا کرتا تھا
02:52اتنا شوق
02:53اتنا جذبہ جہاد کا ان کو رہتا تھا
02:56اپنی زندگی میں
02:57کہ دعائیں کیا کرتے تھے
03:00الہ العالمین
03:01ہمیں میدان جہاد میں موت عطا کرنا
03:04حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
03:07ناظر اکرام
03:08آخری وقت ہے
03:09رو رہے ہیں
03:10کسی نے پوچھا معاذ کیوں روئے
03:12کہا کہ اس لیے رو رہا ہوں
03:15کہ میری خواہش تھی
03:16رمضان المبارک کا مہینہ ہوتا
03:19گرمی کا موسم ہوتا
03:21میدان جہاد ہوتا
03:22اور میں وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:25کے سپاہیوں کی طرف سے لڑ رہا ہوتا
03:27دشمن کے تیر میری طرف آتے
03:30اور میرے ماتھے میں
03:31میرے چہرے پہ
03:32میرے جسم میں پیوست ہو جاتے
03:34اور میں شہدت کا درجہ پا لیتا
03:36اور پھر
03:38جب میں
03:39اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہوتا
03:42تو وہاں مجھ سے سوال کیا جاتا
03:45ماز آج کیا لائے ہو دنیا سے
03:47تو میں کہوں گا
03:48الہ العالمین
03:49میں دنیا سے اس نیت سے روزہ رکھ کے آیا ہوں
03:52کہ آج تیرے حبیب کے ہاتھوں سے
03:55میں روزہ افتار کروں گا
03:58وہ پانی پی کر جو شفاہ کا پانی ہے
04:00ناظر اکرام زمزم کا پانی ہے
04:03اس یہ نیت تھی
04:05حضرت ماز بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
04:07ناظر اکرام اسی جذبے کے لیے
04:09صحابہ اکرام ساری عمر
04:11امیدیں لگائے رہے
04:13لیکن
04:14خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:16بے شمار انہوں نے غزوات میں حصہ لیا
04:19لیکن
04:20کچھ اللہ کے فیصلے ہیں
04:22کہ موت بستر پہ آتی ہے
04:23اس جذبے کے بارے میں
04:26صحابہ اکرام کا کیا شوق تھا کیا جذبہ تھا
04:29آج ہم پروگرام روشنی سب کے لیے
04:31میں بات کرنے والے ہیں
04:32اور گفتگو کرنے کے لیے جو آج ہمارے مہمان ہیں
04:35میری بائیں جانب ناظر اکرام
04:37سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں
04:38جنابے ڈاکٹر مفتی
04:41سیف اللہ
04:43ارفان اللہ
04:45جنابے ڈاکٹر مفتی ارفان اللہ
04:48سیفی
04:49جنابے ڈاکٹر مفتی ارفان اللہ سیفی
04:50جزاکتا ہوں
04:51تو ناظر اکرام آپ مفتی بھی ہیں
04:56عالم دین بھی ہیں
04:57استاذ بھی ہیں
04:58ایک جامعہ میں
04:59لاہور میں
05:00اور بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
05:02اور ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
05:04جنابے
05:05اللامہ وقاس جعفر
05:07آپ ماشاءاللہ محتمیم ہیں
05:09جامعہ شمسیہ رزویہ لاہور کے
05:12اور آپ بھی بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
05:14آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
05:16السلام علیکم ورحمت
05:17کیسے مزار شاہر
05:19صحابہ کا جذبہ جہاد
05:23روشنی سب کے لیے
05:25سب سے پہلے میں ارز کروں گا
05:27کہ ہم نے کچھ صحابہ کا آج
05:30چناؤ کیا ہے
05:31انتخاب کیا ہے
05:33اور اس انتخاب میں
05:35سب سے پہلے ہیں
05:36رازدار نبوت
05:39رازدار رسالت
05:40سبحان اللہ
05:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:42نے ہر صحابی کو
05:43کوئی نہ کوئی خاص
05:45سبحان اللہ
05:46اپنا فیضان ان کو عطا کیا تھا
05:49جس سے وہ منفرد ہو گئے تھے
05:50سبحان اللہ
05:51حضرت حضیفہ بن جمان
05:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
05:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:55نے
05:55اپنے بہت سارے راز بتایا تھے
05:57ان کے سینے میں راز تھے
05:59اور وہ راز
06:00نبوت کے تھے
06:01لیکن
06:02اس کے باوجود
06:03میں نے جیسے ارز کیا
06:04اپنی گفتگو میں
06:05کہ ہر صحابی میں
06:06اس جماعت میں
06:07ایک قدر مشترک
06:08وہ جذبہ جہاد
06:10اور شوق جہاد تھا
06:16اپنی یمان
06:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں
06:17کیسا
06:19بلولہ تھا
06:20کیسا شوق تھا
06:21جہاد کا
06:21کیسا جذبہ تھا
06:23برشاہ
06:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:27وہ
06:28نفوسان قدسیہ
06:29جو نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:31کی نگاہ نبوت سے تیار ہوئے
06:33اور
06:35جنہیں
06:36آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:37کے فیض صحبت نے تراشا
06:39وہ ایسے خوبصورت
06:41اور ہفت رنگ ہیرے بنے
06:42کہ ان میں
06:43عجیب چمک ہیں
06:44اور ہما پہلو
06:46اور ہر پہلو سے
06:47وہ چمکتے دھمکتے ہیں
06:48اور جس طرح آپ نے بیان کیا
06:50کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
06:53نے
06:53بہرحال
06:54کسی کی ایک یا دو
06:56خصوصیات کو
06:57بطور خاص طور پر
06:59حضور نے بیان فرمایا
07:00بطور خاص بیان فرمایا
07:01حضرت حزیفہ بن یمان
07:03کو رازدار رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:05کہا جاتا ہے
07:06اور
07:07یہاں تک
07:08صحابہ اکرام فرماتے ہیں
07:09کہ
07:10ہم یہ سمجھتے تھے
07:11کہ منافقین کے متعلق
07:13اور دیگر فتنوں کے متعلق
07:14حضرت حزیفہ بن یمان
07:15رضی اللہ تعالیٰ کو بڑی خبر ہے
07:16حضرت حزیفہ بن یمان
07:18ابتدائے
07:19اسلام میں
07:20اسلام قبول کرنے والی
07:21شخصیات میں
07:22آپ کے والد
07:23آپ
07:24آپ کی والدہ
07:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:27کے حجر سے پہلے
07:28اسلام قبول کرتے ہیں
07:29اللہ تعالیٰ نے وہ شرف
07:30اور مقام عطا فرمایا
07:31جذبہ جہاد
07:33آپ کے اندر کوٹ کوٹ کے
07:34بڑا ہوا تھا
07:34کیونکہ آج ہمارا خصوصی
07:36موضوع جذبہ جہاد ہے
07:37اور
07:38قرآن نے جو صحابہ اکرام کی
07:39خصوصیت بیان کیا ہے
07:40جو حضور کے غلام ہیں
07:46وہ آپس میں تو بڑی
07:47محبت والے ہیں
07:48لیکن
07:49جب میدان کارزار کی باری آتی ہے
07:51تو وہ پھر
07:52سیسا پلائی ہوئی دیوار بنتے ہیں
07:54اور
07:55پھر
07:55شمشیرِ بینیام کی طرح نظر آئے ہیں
07:58بنیانم مرسوس
07:58بنیانم مرسوس بنتے ہیں
08:00حضرت حزیفہ بن یمان
08:02تمام غزوات میں
08:04نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:05میت میں شریک ہوئے ہیں
08:06پھر اس کے بعد
08:07حضرت سیدنا ابوبکر صدیق کے دور میں
08:09حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
08:11نحو کے مکمل دور میں
08:12آپ کی جو شہادت ہے
08:15آپ کا جو وفات ہے
08:17وہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
08:19نحو کے وسال کے بعد ہوتی ہے
08:20اور یہ سارے کا سارا دور ہے
08:22وہ آپ کا مکمل دور
08:24جہاد کے ساتھ عبارت ہے
08:26اور جس جگہ پر
08:27آپ کو حکم ہوتا ہے
08:32انہوں نے بھی وعدہ کر لیا
08:55والد نے بھی وعدہ کر لیا
08:57کہ چلیں ہم یہاں تو زجان چھوٹے
08:58پھر حضور کی خدمت میں پہنچتے ہیں
09:00حضور کی خدمت میں حاضر ہوئے
09:01عرض کی حضور جذبہ جہاد کے لیے
09:03آذر ہوئے
09:04اور جہاد کرنا چاہتے ہیں
09:05لیکن مسئلہ یہ در پیش آگیا
09:07حضور نے فرمایا
09:07چونکہ تم وعدہ کر کے آئے ہو
09:09اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ تعامل کریں گا
09:11ہم نے وعدہ خلافی نہیں کرنی
09:12تم واپس چلے جائیں
09:14پھر غزوہ احد میں
09:15حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی میت میں
09:17شریک جہاد ہوئے
09:18آپ کے والد محترم
09:20حضرت یمان جن کو کہا جاتا ہے
09:23حسیل ان کا اصل نام ہے
09:25وہ اس میں شہید ہو گئے تھے
09:28ان کی ڈیوٹی تھی
09:29خواتین کی حفاظت کی
09:30لیکن جب بھگڑڑ مچھی
09:32پتا نہ چلا
09:32تو مسلمانوں نے غلطی سے
09:35ان کو شہید کر دی
09:36اور بعد میں پتا چلا
09:37تو حضرت حزیفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
09:40صرف اتنا کہا
09:41اللہ تمہیں معاف فرمائے
09:42تم نے کیا کیا میرے والد کو شہید کر دیا
09:44حضرت حزیفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:46اس جہاد میں شریک ہوئے
09:47اور غزوہ خندق کے اندر
09:48حضرت حزیفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شرکت کو دیکھئے
09:52نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
09:54گھندق خندق خودی ہے
09:55ساری
09:55ہر جگہ پر جہاں حضور ڈیوٹی لگاتے ہیں شریک
09:57رات کا وقت آیا
09:59حضور صلی اللہ علیہ وسلم
10:00محسوس فرماتے ہیں
10:01کہ اس وقت
10:02کفار کے لشکر کی صورتحال کیا ہے
10:04ہمیں جاننے کی ضرورت ہے
10:05ہاں جی
10:06قررہ فال کس کے نام نکلے
10:07حضور نے الان فرمایا
10:09حضرت حزیفر ارز کرتے ہیں
10:10حضور میں جاتا ہوں
10:11پھر حضور میں جاتا ہوں
10:12پھر حضور میں جاتا ہوں
10:13لیکن حضور سردی بڑی لگ رہی ہے
10:14آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:16اللہ دائیں طرف سے تیری حفاظت فرمائے
10:18بائیں طرف سے
10:19آگے پیچھے سے
10:20اوپر نیچے سے تیری حفاظت فرمائے
10:22حضرت حزیفر فرماتے ہیں
10:23میرا غم دور ہو گیا
10:24اور مجھے ایسے محسوس ہوا گیا
10:26جیسے میرے جسم میں
10:26گرمی اور حدت آگئی ہے
10:28حضور نے مجھے بھیجا
10:29اور حضور نے فرمایا
10:30کسی کو کچھ کہنا نہیں ہے
10:31صرف لش کر کے حالات کو پتہ کر کے آنا
10:34ہر فرماتے ہیں
10:35میں خندق عبور کر کے
10:36ادھر گیا
10:36ادھر سارے بیٹھے ہوئے تھے
10:38میرے سامنے
10:38ابو سفیان بیٹھا تھا
10:40میں نے خیال کیا کہ
10:41ذرا تیر نکال لوں
10:42اور اس کا کام تو تمام کروں
10:43پھر میں نے کہا
10:44نہیں حضور نے ارشاد فرمایا
10:45تھا کچھ نہیں کہنا
10:45میں جا کے ادھر بیٹھ گیا
10:47ابو سفیان نے
10:47لوگوں کے سامنے بیان کیا
10:49میں بھی بیٹھ رہا
10:49اور اب باتیں تو سنوں
10:50ابو سفیان نے کہا
10:51پہلے بات کر لو
10:53کہ یہاں پر
10:53کوئی ان کے طرف سے
10:54بندہ تو نہیں
10:55جسوس تو نہیں بیٹھا ہوا
10:56فرماتے ہیں
10:57میں نے فوراں جو ایک بندے کو پکڑا
10:58تم کدھر سے آئے ہو
10:59تاکہ پتہ نہ چلے
11:00خیر وہاں پر فرماتے ہیں
11:02میں نڈر ہو کے بیٹھا رہا
11:04ساری باتیں سنی
11:04اور چپ کر کے پھر نکل آیا
11:06اور حضور علیہ السلام کی خدمت میں
11:07آکے ارز کر دیا
11:08آپ آخری غزوات تک
11:10نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے
11:11ہمراہ رہے
11:11حضرت سیدنا ابو بکر صدیق کا دور آیا
11:13ان غزوات میں آپ سامل جہاد رہے
11:16حضرت عمر فاروق کے دور میں
11:17مدائن کی طرف اور دیگر جو
11:19سارے علاقے تھے
11:20حضرت حزیفہ بن جمان کی
11:22جہاں جہاں ڈیوٹی لگی
11:23آپ ان تمام جہاد میں
11:25شرکت کرتے رہے
11:27اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:30کے حکم کے مطابق
11:31اپنی زندگی ایک مجاہد کی طرح گزاری
11:33اور صورتحال یہ تھی
11:35کہ جب آپ مدائن میں گئے
11:36اور آپ کی ڈیوٹی لگی
11:37تو آپ کی ہاتھ میں
11:38روٹی کے چند لکمیں تھے
11:39کسی نے پوچھا جی
11:40اب صورتحال کیا ہوگی
11:41آپ نے فرمایا
11:42بس مجھے کھانے کے لیے
11:43چند لکمیں چاہیے
11:44اور میرے گھوڑے کو کچھ چارا چاہیے
11:46بس اس کے علاوہ
11:46مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
11:48اور جب اس دنیا سے رخصت ہوئے
11:49تو اسی حالت میں رخصت ہوئے
11:51اور ساری عمر
11:52جو ہے وہ اللہ کے رستے میں
11:53جہاد کرتے ہوئے گزارے
11:54بہت شکریہ
11:55ناظرین کرام
11:56روشنی سب کے لیے
11:58ای آر وائی ٹیو ٹی وی
11:59لاہور سٹوڈیوز ہے
12:00اور ہماری لائیو نشتیات ہیں
12:01وقفہ ہے پروگرام میں
12:02اور وقفے میں ہم چلتے ہیں
12:04دربارے رسالت میں
12:05وقفے کے بعد
12:15ناظرین کرام
12:16دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
12:17ای آر وائی ٹیو ٹی وی
12:19لاہور سٹوڈیوز ہے
12:19ہماری لائیو نشتیات ہیں
12:21اور ہمارا پروگرام ہے
12:22روشنی سب کے لیے
12:24علامہ وقاص جفر صاحب
12:26آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
12:27باری ہے
12:29سیف اللہ
12:30جن کا لقب ہے
12:32اور جسم کی یہ حالت ہے
12:35کہ کوئی بھی حصہ
12:36ایسا نہیں بچا
12:37جہاں پر
12:38تلواروں کے
12:39زخموں کے
12:40نشان نہ ہوں
12:41حضرت خالد انبلید
12:42رسی اللہ تعالیٰ کو
12:43ان کے جذبہ جہاد کے بارے میں
12:45ارشاد ہوں
12:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:48بہت بہت شکریہ
12:49راکر صاحب
12:50جیسے ابھی آپ نے
12:51ایک بات کہی
12:52کہ صحابہ کرام کے اندر
12:54ایک قدر مشترک ہے
12:56کہ سب جذبہ جہاد سے
12:57سرشار ہے
12:58لیکن جس کا آپ نے
13:00ذکر فرمایا ہے
13:01یہ ان صحابہ میں شامل ہے
13:03جن کو ہم جرنیل صحابہ
13:04کہتے ہیں
13:04جرنیل صحابہ
13:05جرنیل صحابہ ہیں
13:06جو
13:06یعنی لیڈ کرنے والے
13:08لشکر کو
13:08اور حضرت خالد بن ولید
13:10رضی اللہ تعالیٰ نے
13:11کہ
13:12آٹھ ہجری کو
13:13اسلام آپ نے قبول کیا
13:15صلح خدیبیہ کے بعد
13:16تو آپ جانتے ہیں
13:18کہ
13:19دو
13:19غزوات میں
13:21آپ
13:21کافروں کی طرف سے بھی
13:24لڑے
13:24اور حضرت
13:25آقا علیہ السلام
13:26جانتے تھے
13:27کہ آپ کی ایسی
13:29آپ اس طرح کی
13:30جنگی حکمت عملی
13:32کو
13:32آپ اس طرح
13:33پریویل کرتے تھے
13:34اس طرح آپ اس کو
13:35انڈورس کرتے تھے
13:37کہ سب حیران ہے
13:38ابھی
13:39کچھ ریسنڈلی
13:39کچھ عرصہ پہلے
13:41دوہزار سولہ کے اندر
13:42ایک تیسس لکھا گیا
13:44اور
13:45اس کو
13:45بقاعدہ پینٹا گون میں
13:47پڑھایا جاتا ہے
13:48The war strategies of
13:50خالد بن ولید
13:50رضی اللہ تعالیٰ
13:51کہ
13:52حضرت خالد بن ولید کی
13:53کیا strategies ہیں
13:54جنگی حکمت عملی
13:55کیا ہیں
13:55وہ پینٹا گون
13:56بطور سبق پڑھتے ہیں
13:58آپ انتازہ لگا لیجئے
13:59کہ خالد بن ولید
14:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:01کیا
14:02آپ کی بطور
14:03سپہ سالار
14:04بطور جرنیل
14:05جو ہے وہ
14:06آپ کی کیا خدمات ہیں
14:07حضرت خالد بن ولید
14:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:09کہ زمانہ آج بھی
14:10سٹڈی کر
14:11جی بالکل آج بھی
14:11سٹڈی کر رہا ہے ان کو
14:12اور جس طرح آپ جانتے ہیں
14:14کہ آپ نے
14:15بطور
14:15مسلمان
14:16پہلی جنگ
14:17جنگ موتہ کے اندر
14:18آپ جانتے ہیں
14:19کہ جب
14:20تین بڑے
14:21جو
14:22نامور صحابہ
14:23جرنیل صحابہ
14:24حضرت زید بن حارسہ
14:26اس کے بعد حضرت جعفر تیار
14:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:29اس کے بعد حضرت عبداللہ بن رواحہ
14:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:32ان تینوں کا جب
14:33ویسال ہو گیا
14:33شہادت ہو گیا آپ کی
14:34تو اس کے بعد علم جو ہے
14:36وہ حضرت خالد بن ولید
14:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آتا ہے
14:39اور پھر آپ ایسا لڑتے ہیں
14:41ایسا لڑتے ہیں
14:42کہ آپ خود ہی فرماتے ہیں
14:4335 کلو کی آپ کی تلوار ہوتی تھی
14:45آج تو وہ کوئی اٹھائی نہیں سکتا
14:47اور وہ 35 کلو کی تلوار
14:49آپ فرماتے ہیں
14:49میں نو تلواریں توڑی ہیں
14:51جنگ موتہ میں
14:53نو تلواریں آپ نے توڑی ہیں
14:55اور آپ کہتے ہیں
14:56میں پاس یمنی چھوٹی سے تلوار رہے گی
14:57بقائے میں نے ساری تلواریں توڑ دی تھی
14:59اس طرح آپ لڑیں
15:00اور آپ دیکھئے
15:01کہ پھر
15:01جب آپ نے اس طرف کیا
15:03ورادت خالب بن ولید
15:04رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں
15:05یہ مشہور ہے
15:06کہ آپ
15:07ویسے تو کہتے ہیں
15:08جنگ حکمت عملی
15:09آپ فرماتے ہیں
15:09کہ جب میدان میں
15:11آپ کوئی قدم اٹھا لیتے تھے
15:13پھر اپنے دفاع کے لیے
15:15بھی پیچھے نہیں اٹھتے تھے
15:15کبھی آپ نے پیچھے نہیں اٹھایا
15:17اور وہ جو آپ دیکھئے
15:19کہ بنیان مرسوس کی بات ہوئی ہے
15:20تو وہ جو چیز
15:21آپ کو نظر آئے گی
15:23مہدت خالب بن ولید
15:24رضی اللہ تعالیٰ
15:25سیسا پلائی ہوئی دیوار
15:26ایک دفاع
15:27بے شک
15:28اور آپ جیسے
15:30ابھی انٹرو پر بتا رہے تھے
15:31کہ حمس میں جب آپ کا
15:33وصال ہونے لگا
15:34تو آپ نے کہا
15:34کہ بزدل کو بتا دو
15:36کہ میرا کوئی ایک ایسا حصہ نہیں ہے
15:39جس کے اوپر زخم نہ آیا ہو
15:40لیکن
15:41اللہ تعالیٰ نے میری موت
15:42جو ہے وہ بستر پہ لکھی تھی
15:44تو مجھے بستر پہ آئی ہے
15:45اور آپ فرماتے ہیں
15:46میں نے سو سے زائد جنگوں میں ایسا لیا
15:48سو سے زائد جنگوں میں ایسا لیا
15:50اور جس میں صرف
15:51تاریخ شاہد ہے
15:51اور عراق کی جنگوں کے
15:53پندرہ جنگوں کے اندر
15:54آپ شریک ہوئے
15:56اور پھر کیسے کیسے نامور
15:57جس طرح آپ جانتے ہیں
15:58کہ جنگ یمامہ میں
15:59اور حضرت مبکر صدیق
16:00رضی اللہ تعالیٰ نے کو دیکھے
16:02کہ آپ نے جو اتفاق کیا
16:04اور آپ حضرت خالدن ولید
16:06رضی اللہ تعالیٰ کا
16:06اپنے سفہ سالار بنایا
16:07اور تیرہ ہزار
16:08جس کے اندر
16:09حفاظ صحابہ بھی شریک تھے
16:12ان کا آپ نے ان کو
16:13سفہ سالار بنا کے
16:14مسلمہ قذاب کے ساتھ اتارا ہے
16:15اور آپ دیکھئے
16:16کہ اس کے اندر کس طرح
16:17مسلمان جو ہے
16:18وہ ایک نڈر ہو کے لڑے
16:20اور اس طرح لڑے ہیں
16:21کہ ہماری
16:23وہم و گمان میں نہیں ہے
16:25کس طرح خالد بن ولید
16:26رضی اللہ تعالیٰ نے
16:26جس طرح وہ لڑتے تھے
16:28اور آپ نے ایک روایت
16:29جو ہے وہ بیان کی ہے
16:30وہ آقا علیہ السلام کی حدیث
16:32وہ بھی خالد بن ولید
16:32رضی اللہ تعالیٰ سے
16:33آپ فرماتے ہیں
16:34اللہ کو دو قدم
16:35بڑے پسند ہے
16:36ایک جو صف بندی کے لیے
16:39جب صف بندی ہوتی ہے
16:40اس میں جو قدم
16:41اٹھایا جاتا ہے
16:42اور برابری کی جاتی ہے
16:43وہ بھی اللہ کو
16:44بڑا پسند ہے
16:44اور وہ قدم
16:45جو جہاد میں اٹھایا جاتا ہے
16:47وہ بھی اللہ کو
16:47بڑا پسند ہے
16:48تو یہ حضرت خالد بن ولید
16:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
16:50بے شمار آپ دیکھئے
16:51قربانیاں
16:52ہم آگے بڑھتے تو
16:53آپ دیکھئے
16:54کہ آپ
16:55میں ذرا
16:56ضرور
16:57ضرور
16:57علماء ارفان اللہ صاحب
17:01اب باری ہے
17:02اس صحابی رسول کی
17:04میں نے ارس کیا تھا نا
17:06کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:08نے خود
17:08ہر صحابی کو
17:09کوئی نہ کوئی انفرادیت
17:11عطا کی تھی
17:12تمام صحابہ اکرام
17:15جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:18فرمایا کرتے تھے
17:19یا رسول اللہ
17:19فیدا کا امی وابی
17:21اور دو صحابی ایسے ہیں
17:24جن کو رسول اللہ فرمایا کرتے تھے
17:26زبیر بن عبام
17:29فیدا کا امی وابی
17:30کتنی بڑی خوش نصیبی
17:32کتنا بڑا نصیبہ ہے
17:34تو وہ صحابی رسول
17:36زبیر بن عبام
17:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:38کو نبی کریم فرمایا کرتے ہیں
17:39اکساد بن عبی وقاص
17:40تو میں چاہتا ہوں
17:43حضرت زبیر بن عبام
17:44ان کے شوق جہاد کے بعد
17:46God bless you.
18:16because the peace and the Messenger of Allah
18:23was in awe of his DNA,
18:30and when hequiabSafiyah can be used to be treated by yourself.
18:35and in his words,
18:37I did not read and read your story
18:39when you do the best I used to speak
18:42that you did not read your story
18:44everyone to celebrate that girl
18:47and present this
18:48an Espoole
18:49Thanksgiving
18:50and that는
18:53you will get out confident
18:55you Quintana
18:57but first
18:59you know
19:03this story
19:05delia
19:0991
19:09today
19:11we get
19:13which is an act of use in the body and the Prophet of God.
19:20He was in a physical way.
19:21He was in a physical way.
19:23He and the Prophet revealed to us,
19:28and he said,
19:28He is in a physical way.
19:34He explained to us,
19:36He said to have a special way.
19:38He said,
19:40He said,
19:40he has to use the use of the Serum.
19:42one of the idea which और औरुम्रे ichृ खश्वा और काफर ने पूस्लमणों की नुक्सान पहुंचाया
19:49वह मुकंबल तोर पर जिरह के अंदर था और खागोद पहना था
19:52नजर नहीं आ रहा तो झिर charger आ जो आपने इस निशाने से नेजा मारा
19:58Looks like in his eye
19:59And to give us a step
20:02And he's established in his head
20:03He told us that he was going to get him
20:05He's are going to kill him
20:06And he was going to kill him
20:09He didn't go to get him
20:11He was going to take it
20:12And this effect of the power of God
20:14That he used to use
20:16And he caught up to his head
20:20And then the fire of God
20:23And the fire of God
20:25And then the fire got here
20:27was what he allowed to do?
20:30Then he was done.
20:32Then Mr. Faf Renny,
20:34and then Mr. Fafnir Ghani,
20:38and then after that,
20:45Mr. Fafniriddag,
20:47Mr. Fafnir Radhi,
20:49A khas behaderi ka yo ga ya
20:50KUMM RHAB jajo ta
20:52Jiskohez reflect Mualaa Kainat
20:54Shere Khudar RZN w displays jahannam kiya ta
20:56Jab wawas Midha Jahannam u a to
20:58Uska bhai
20:58Usne pher joeho reage
21:00Mubareza telbhi ki
21:01Usne kaan kone hai mire mokabdle me aye
21:03To uske mokabdle me
21:04wazitate zubair bina awam gaya ta
21:06And uske mokabla
21:07Phrhr hz PETA r.� fayallah n tuh nne kiya ta
21:09Uusko wawasila jahannam kiya ta
21:11Isi tarah
21:11Phrr nabiyah rahmat sallallahu sallam
21:13Ke aiخر tak
21:14فتح مکہ کے اندر آپ شامل رہے
21:16بلکہ آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:18ایک اہم مہم کا حصہ بھی بنایا ہوا تھا
21:20اسی طرح آخر غزوات تک
21:21اور جب حضرت ابوبکر صدیق کا دور آیا
21:23حضرت عمر فاروق کا دور آیا
21:25اس میں مختلف جنگوں میں
21:26حضرت عمر فاروق کے دور میں جو خصوصی جنگیں
21:28جرموک ہوئی ہے
21:29حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
21:31اس میں بڑا اہم کردار رہا ہے
21:33اور اس میں خصوصی کردار رہا ہے
21:34اور پھر حضرت عثمان غنی کے دور میں بھی شریک ہوئے
21:37حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
21:39جو ہے وہ آپ
21:40اس دور میں بھی تمام جہاد کے اندر
21:43جو ہے وہ شرکت کرتے رہے
21:44آپ کی زندگی کو دیکھیں
21:46حضرت زبیر بن عوام کی ساری کی ساری زندگی
21:48جہاد سے عبارت ہے
21:49اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو
21:52اس قدر فیاضی عطا فرمائی تھی
21:54کہ جو مال غنیمت آتا تھا
21:55اس کو تقسیم فرما دیا کرتے تھے
21:57اور آپ دیکھئے کہ
21:59آپ نے اہم اہم مارکوں میں حصہ لیا
22:01اور بہت زیادہ مال غنیمت ملا
22:02وہ مختلف جگہوں پر آپ کے مکانات
22:05اور گھر بھی موجود تھے
22:06لیکن جب آتا آپ تقسیم فرماتے
22:08لیکن اس کے باوجود بھی
22:09آپ کے پاس بہت کچھ تھا
22:11جو آپ نے
22:11اللہ تعالیٰ کے بندوں کو تقسیم کی
22:14اور مجاہدین کی
22:15خصوصی مدد اور تعاون فرمایا کرتے
22:17سبحان اللہ
22:17جناب علامہ
22:20بکاس جعفر صاحب
22:22بریک ہے لیکن میں سوال
22:24آپ کی خدمت میں رکھتا ہوں
22:25سوال نہیں بلکہ میں تذکرہ کر دوں
22:27اس صحابی رسول کا جن کی باری ہے
22:29آپ گفتگو کی
22:29میزبانِ رسول
22:31صلی اللہ
22:32کوئی رازدارِ رسول ہے
22:34سبحانہ
22:34اور کیا بات ہے
22:37کیا نصیبہ ہے
22:38ان کا وقفے کے بعد
22:40آپ سے بات کرتے ہیں
22:41نازی کرام
22:42روشنی سب کے لیے
22:43لائیو نشریات ہیں
22:44اے آر وائی کیو ٹی وی
22:45لاہور سٹوڈیو سے
22:46وقفہ ہے
22:47ایک مرتبہ پھر
22:48اور دوبارہ چلتے ہیں
22:49دربارے رسالت میں
22:50اور اپنے نبی کریم
22:51صلی اللہ علیہ وسلم
22:52صلی اللہ علیہ وسلم
22:52صلی اللہ علیہ وسلم
22:52تذکر والیہانہ انداز میں
22:54روزے کی جالیوں کو
22:55سامنے لاکر
22:56درودِ کریم کا نظرانہ
22:58پش کرتے ہیں
22:58واپس آتے ہیں
22:59وقفے کے بعد
23:02نازی کرام دوبارہ
23:03آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
23:04اے آر وائی کیو ٹی وی
23:05لاہور سٹوڈیوز ہے
23:06اور ہماری
23:07لائیو نشیات ہیں
23:08پروگرام ہے
23:09روشنی سب کے لیے
23:10جنابِ علامہ وقاص
23:12میں ارز کر رہا تھا
23:14ایک لمحے کے لیے
23:16چشم تصور میں
23:17وہ منظر تو لائیں
23:18حضرت خالد بن زید
23:21ابو عیوب انساری
23:22رضی اللہ تعالی عنہ کا
23:23کہ جب نبی کریم
23:25ہجرت کر کے
23:25مدینہ جاتے ہیں
23:26صحابہ کتار
23:27بنا کے کھڑے ہیں
23:28کوئی دامن پھیلائے کھڑا ہے
23:29کوئی ہاتھ پھیلائے کھڑا ہے
23:31یہ خواہش لے کر
23:32کہ نبی کریم
23:33ہمارے گھر میں قیام کریں
23:34ہمارے گھر میں ٹہریں
23:35لیکن فیصلہ یہ تھا
23:36کہ جہاں
23:37اونٹ نہیں رکے گی
23:38وہی قیام ہوگا
23:39اونٹ نہیں رکی
23:40حضرت ابو عیوب انساری
23:42رضی اللہ تعالی عنہ کے
23:43گھر کے سامنے
23:43آپ نے حکم فرما دیا
23:45ابو عیوب
23:45ہم مرسات صحابہ ہیں
23:48ہم نیچے قیام کر لیں گے
23:50تم اوپر چلے جاؤ
23:51اوپر گئے
23:52تو دل میں بات آگئی
23:54بات کیا آئی
23:55کہ میرے نبی نیچے ہیں
23:56میں اوپر ہوں
23:57اب واپس
23:59کہتے ہیں
24:00تاریخ ابو عیوب انساری
24:01رضی اللہ تعالی عنہ میں ہے
24:02کہ وہ سوچتے ہیں
24:03اگر میں
24:03واپس جاتا ہوں
24:04تو حکم کی خلاف ورزی ہوگی
24:06اوپر رہتا ہوں
24:07تو بیعت بھی ہوگی
24:08حضرت ابو عیوب انساری
24:10نے تمام رات
24:11منڈیرے پہ لٹک کے گزار دی
24:12اسی کشم کشم
24:13کہ میں کیا کروں
24:14ایسے
24:14ان کا جذبہ جہاد
24:16ڈاکٹر صاحب آپ نے
24:19جیسے فرمایا
24:20کہ صحابی تو وہ ہے
24:22جس نے ایمان کی حالت میں
24:23آقا علیہ السلام کو
24:25ایک لمحے کے لیے
24:26بھی زیارت کر لی
24:27وہ صحابی ہے
24:28اور کوئی اللہ کا
24:29ولی جتنا مرضی
24:30ریاست کر لے
24:31وہ صحابی کے مقابل
24:32نہیں ہو سکتا
24:33اب آپ اندازہ لگائیے
24:35کہ چھے ماہ
24:36جن کے گھر میں
24:37آقا علیہ السلام
24:37بطور مہمان بن کے رہے ہو
24:39اور زیافت
24:41اور مہمان نوازی
24:42جو ہے
24:42اور میز بانی
24:46آپ دیکھئے کہ
24:49سردی کے موسم میں
24:50ایک دفعہ
24:52گھڑا ٹوٹ گیا
24:52اور پانی گر گیا
24:53اور ایک ہی لہاف تھا
24:54گھر میں
24:55وہ آپ ان کے اوپر دے دیا
24:56اور ٹھٹرتے رہے خود
24:57اور لیکن آپ نے کہا
24:59کہ پانی کا کترہ
25:00یہ نہ ہو
25:00کہ آقا علیہ السلام کے پاس
25:02میں یہ بتانا چاہتا ہوں
25:03کہ حضور اکرم
25:04صلی اللہ علیہ وسلم
25:05کے ساتھ
25:06حضرت ابو ایو بنساری
25:07کا جو تعلق تھا
25:08اس کے اندر
25:09جو وجہ زیادہ
25:11نمائیہ ہے
25:11جو منفرد ہے
25:12وہ آپ کی
25:14حضور سے
25:14محبت اور عدب ہے
25:16عدب مصطفیٰ
25:17یہ عدب ہی تھا
25:18آپ دیکھی کہ
25:19ہر غزوے میں
25:20آقا علیہ السلام کے ساتھ
25:22شریک رہے
25:23لیکن حضور کے
25:24بلکل ساتھ رہتے
25:25اور حضور اکرم
25:26صلی اللہ علیہ وسلم
25:26کو پانی پینانے
25:27کی ذمہ داری
25:28آقا علیہ السلام
25:29کو وضو کرانے
25:30کی ذمہ داریوں میں
25:31حضرت ابو ایو بنساری
25:33رضی اللہ تعالی عنہ
25:34جو ہے وہ پیش پیش
25:35رہتے تھے
25:35اور یہی ہے تھا
25:36کہ آقا علیہ السلام
25:37کے ساتھ
25:38مصدہ پانی کو
25:39حضرت ابو ایو بنساری
25:41رضی اللہ تعالی عنہ
25:42ان صحابہ میں شامل تھے
25:43جو نیچے نیگرنے دیتے تھے
25:44آپ اندازہ لگائیے
25:46جس طرح آپ نے بھی
25:48فرمایا
25:48کہ وہ اونٹری
25:49وہاں رکتی ہے
25:50اور حضرت ابو ایو بنساری
25:51رضی اللہ تعالی عنہ
25:53ان کے گھر کا
25:54یہ ایک مقدر جاگتا ہے
25:57اور آپ وہاں پہ
25:57تشریف فرما ہوتے ہیں
25:58تو حضرت ابو ایو بنساری
26:00رضی اللہ تعالی عنہ
26:01ہمیشہ
26:03یعنی چھے ماہ تک
26:05روزانہ آقا علیہ السلام کی
26:07بارگاہ میں
26:08جو کھانا بنتا
26:09وہ حضور کی بارگاہ میں
26:10پیش کرتے ہیں
26:11اور حضور بھی جانتے تھے
26:13کہ یہ
26:13ابو ایو بنساری
26:14خالد ان زیر
26:15مجھ سے بڑی محبت کرتا ہے
26:16تو آپ
26:17جان بوجھ کر
26:19آقا علیہ السلام
26:19چند نوالے
26:21چند سالن کا
26:22جو حصہ ہوتا تھا
26:23وہ چھوڑ دیتے تھے
26:24اور وہ
26:24آپ واپس بوجھاتے تھے
26:26اور حضرت ابو ایو بنساری
26:27دیکھتے تھے
26:28کہ جہاں
26:29نبوت کی انگلیاں
26:31لگی ہوئی ہیں
26:31جہاں جہاں
26:32آقا علیہ السلام نے
26:33ترامل فرمایا
26:34اس جگہ سے نوش فرماتے تھے
26:35یہ محبت تھی
26:36دونوں کی ترمیان
26:37آپ دیکھئے
26:38اور آپ نے جیسے
26:39شوق جہاد کی بات کی ہے
26:40ہر غزوے میں شریک رہے
26:43بدر ہو
26:43اہد ہو
26:44خندق ہو
26:45ہر غزوے میں شریک رہے
26:46اور ایون کے
26:47آپ بڑے ہو گئے ہیں
26:48اور باون ہجری آ چکا ہے
26:50حضرت امیر معاویہ
26:50رضی اللہ تعالیٰ کا
26:51دور خلافت ہے
26:52اور اس دور کے اندر
26:54حضرت امیر معاویہ
26:55نے آپ کو
26:55بیجا
26:56آپ بڑھاپے کی حالت میں
26:58حالانکہ آپ سے
26:58کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا تھا
27:00اور آپ کسٹنطنیہ گئے ہیں
27:01اور آپ نے فرمایا
27:02جب آپ کو
27:03بیماری لاحق ہو گئی
27:04تو آپ نے فرمایا
27:14ہو کہ
27:15جو ہے
27:15میں نے جو
27:16اللہ تعالیٰ کی رہا میں
27:17جہاد کیا ہے
27:18ان کو اندازہ ہو
27:18کہ میری یہ خدمت
27:20ویسے تو میں
27:20نہیں چل سکتا
27:21میں اس طرح نہیں کر سکتا
27:22میں اس دوریہ سے جا رہا ہوں
27:23تو میری یہ خدمت
27:25اللہ تعالیٰ قبول فرما لے
27:26کہ میں بھی
27:26اس لشکر میں شامل تھا
27:28گو کہ میں
27:28اب اس دوریہ سے چلا گیا ہوں
27:29تو میری قبر کے ساتھ جانا
27:31تاکہ پتا چلے
27:32کہ کسٹنطنیہ کی فتح کے اندر
27:33اب وہ یہ انساری کا بھی ہاتھ ہے
27:35سبحان اللہ
27:35سبحان اللہ
27:36ڈاکٹر عرفان اللہ صاحب
27:38اب باری ہے
27:39اس صحابی رسول کی
27:40جس کی دو نسبتیں
27:42میرا اپنا دل کرتا ہے
27:43سعادت کے طور پر بھی
27:44ایک تو یہ
27:45کہ نبی کریم نے
27:46اپنا بیٹا بنایا
27:47اور دوسری ان کی نسبت
27:50اور بھی زیادہ
27:51فضیلت والی ہے
27:52وہ یہ ہے
27:53کہ پورے کلام اللہ میں
27:55پورے قرآن مجید میں
27:56کسی صحابی کا نام
27:58لے کر تذکرہ نہیں کیا گیا
28:00اگر کیا گیا ہے
28:02تو زیاد بن حارس
28:03رضی اللہ
28:04کیا گیا ہے
28:05زیاد کو اللہ
28:06نے وہ فضیلت بخشی ہے
28:08کہ کوئی باوضو ہو کر
28:09زیاد بھی کہے گا
28:10زیاد تیری وجہ سے
28:11اس کے نام عوال میں
28:12تیس نکیاں لکھتی جائے گا
28:14حضرت زیاد بن حارس
28:15سبحان اللہ
28:16حضرت زیاد بن حارس
28:17رضی اللہ تعالی عنہ
28:18سبحان اللہ
28:20یہ وہ جلیل القدر صحابی ہیں
28:22جو
28:23اگر ہم ان کو کہیں
28:25کہ پاوردائے
28:26پروردائے
28:27اگوش رسالت
28:28اب زیادہ عمر نہیں تھی
28:30چھوٹے سے تھے
28:31تو گرفتار ہوئے
28:33اور مکہ میں لاکر
28:34ان کو فروخت کر دیا گیا
28:35اکاس کے میلے میں بک رہے تھے
28:37ایسے ہی کسی نے
28:38پکڑا اور گرفتار کر
28:39حضرت سیدہ خدیجہ
28:41رضی اللہ تعالی عنہ
28:43کے بتیجے نے خریدا
28:44اور ان کی خدمت میں پیش کر دیا
28:45اور پھر انہوں نے
28:46حضور صلی اللہ علیہ وسلم
28:47کی خدمت میں پیش کر دیا
28:48حضرت سید بن حزام رضی اللہ
28:49تو حضرت زیاد بن حریصہ
28:52رضی اللہ تعالی عنہ
28:53حضور صلی اللہ علیہ وسلم
28:54کی خدمت میں رہے
28:54ان کے والد کو جب علم ہوا
28:56کہ میرا بیٹا تو فلان جگہ پر ہے
28:57آئے
28:58تو حضور سے عرض کیا
28:59کہ جناب یہ میرا بیٹا ہے
29:00آپ نے فرمایا
29:01کہ زیاد سے پوچھ لو
29:02اگر آپ کے ساتھ جانا چاہتا ہے
29:03تو مجھے کوئی اعتراض نہیں
29:04حضرت زیاد نے
29:05والد محترم کو دیکھا
29:07کہا ٹھیک ہے
29:08آپ میرے والد ہیں
29:09میرے چچا ہیں
29:09ساتھ میں اعتراف کرتا ہوں
29:11لیکن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:12کو چھوڑ کے نہیں جا سکتا ہوں
29:13حضور اتنے خوش ہوئے
29:14تو اس وقت پھر آپ نے فرمایا
29:16کہ میں
29:16اب ان کو میں اپنا بیٹا بناتا ہوں
29:19زیاد بن محمد کہا جائے
29:20اور پھر بعد میں
29:21جب قرآن کی آیت مبارکہ اتری
29:22تو پھر منع فرما دیا گیا
29:24اور کہا گیا
29:24ادعوہم لی آبائی
29:25ہم آپ کے جذبہ جہاد کے حوالے سے
29:27بات کر رہے ہیں
29:28اللہ تعالی نے آپ کو
29:30ایک خاص وصف اتا فرمایا تھا
29:32بہادری اور جمع مردی
29:35آپ کے اندر کوٹ کوٹ کے بڑی ہوئی تھی
29:36آپ تیر اندازی میں
29:37کمال کی مہارت رکھتے تھے
29:39جو ادھر مکہ کے حالات تھے
29:42مشکل حالات
29:43اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے
29:44اگر طائف کا خاص مقام
29:46آپ دیکھیں جہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:48کو لوگوں نے پتھر مارے تھے
29:50اس وقت حضرت زیاد کی صورتحال یہ تھی
29:52کہ حضور کے ساتھ تھے
29:53اور کبھی آگے ہوتے ہیں کبھی پیچھے
29:55تاکہ جو پتھر پڑے وہ زیاد کو پڑے
29:56حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف نہ ہو
29:58ہجرت ہوئی
29:59مدینہ تیبہ
30:00تمام غزوات میں شریک ہوئے
30:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:03جب کسی خاص مہم پر بیج دیتے
30:05تو حضرت زیاد بن حارسہ کو
30:07اس مہم کا سپہ سلار بنا کر بیج دیتے
30:09نو مہم
30:10یعنی حضور کے علاوہ
30:12جو سرایا ہیں
30:13غزوات کے علاوہ جو سرایا جہاں
30:15حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:16کسی جگہ پر مہم روانہ کرنی ہوتی تھی
30:17نو مقامات
30:19اہم جگہوں پر
30:20حضرت زیاد بن حارسہ کو
30:21اس مہم کا سربراہ بنا کر بیجا گیا
30:23اور مدینہ تیبہ کے
30:25اس وقت کے جو
30:26مشکل حالات تھے
30:28اس میں حضرت زیاد کی
30:29مالی خدمت نے
30:30جو مالی غنیمت کی صورت میں
30:31آپ لائے کرتے تھے
30:32اس نے بڑا اہم کردار ادا کیا تھے
30:35ایک ایسا مقام تھا
30:36کہ جب حضور کے ساتھ
30:37آپ غزوے پر نہیں گئے تھے
30:38وہ غزوہ بنو مستلق تھا
30:40جس میں حضور نے آپ کو
30:41اپنا جانشین مقرر کیا
30:42تو مدینہ کی نیابت اتا کی
30:43ورنہ ہر غزوے میں شریک رہے
30:45آپ کے ساتھ جو خصوصی
30:46جس غزوہ کی نسبت ہے
30:48بلکہ وہ بھی سریعی ہے
30:49لیکن اس کو غزوہ موتا کہا جاتا ہے
30:51ویسے وہ جنگ موتا کہلاتی
30:52کیونکہ حضور اس میں خود شریک نہیں ہوئے
30:54وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قاسد
30:57حضرت حارس بن عمیر کو شہید کر دیا تھا
30:59شرحبیل نے جو بسرہ کا والی تھا
31:01اور وہ کیسر روم کی طرف سے مقرر کر دا
31:05اس کا والی
31:05اس نے شہید کر دیا
31:07اس کو جان بوجھ کر کے
31:08یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا قاسد ہے
31:11تو شہید کر دیا
31:12حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:13بدلہ کے لیے
31:14حضرت زید بن حارسہ کو
31:16ایک لشکر دے کر بھیجا
31:17جس میں حضرت خالد بن ولید بھی شامل ہے
31:21حضرت جعفر تیار بھی شامل ہے
31:23حضرت عبداللہ بن رواحہ بھی شامل ہے
31:24دیگر بہت سارے صحابہ اکرام شامل ہیں
31:26حضرت جنگہ موتا کے اندر
31:28حضرت زید بن حارسہ
31:30جو اس لشکر کے سپاہ سلار تھے
31:32اب وہاں تشریف لے گئے
31:33پتہ چلا کہ صورتحال بڑی عجیب ہے
31:35یہاں تین ہزار کا لشکر ہے
31:37اور اس طرف ایک لاکھ کا لشکر ہے
31:38اور بعد میں یہ بھی روایات ہیں
31:40کہ ادھر سے اور کمک بھی پہنچ گئی تھی
31:42اور بہت سارے لوگوں نے مشورہ دیا
31:44جناب کیا کریں
31:45تین ہزار کا ایک لاکھ سے کا مقابلہ
31:47کوئی مقابلہ ہے
31:48اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:50کے حکم سے ہم آئے ہیں
31:51اور ہم لڑیں گے
31:53تو حضور علیہ السلام نے
31:54یہ پہلے سے رشاد بھی فرما دیا تھا
31:56کہ پہلا علم جو پہلی مرتبہ ہوگا
31:59وہ زیاد کے پاس ہوگا
32:00اگر وہ شہید ہو جائیں
32:01پھر جعفر تیار کے پاس
32:02اگر وہ شہید ہو جائیں
32:04پھر عبداللہ بن رواحہ کے پاس
32:05اگر وہ شہید ہو جائیں
32:06تو بعد میں پھر
32:07یعنی تین صحابہ اکرام کا حضور نے ذکر کیا
32:10تو حضرت زیاد بن حرسہ
32:11اس لڑائی میں
32:13پوری جوامردی کے ساتھ لڑتے رہے
32:15اور اتنے کفار کو واصل جہنم کیا
32:18کہ جن کی تعداد کو شمار کرنا بھی مشکل ہے
32:20پھر آپ اس میں شہید ہو گئے
32:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:23مدینہ تیجبہ میں تشریف فرما ہے
32:25اور آپ نے مدینہ تیجبہ میں بیٹھی ہوئے خبر دی
32:27کہ اب زیاد کو شہید کر دیا گیا
32:29اب جنڈہ جعفر کے پاس ہے
32:30اب ان کو شہید کر دیا
32:31عبداللہ بن رواحہ کے پاس ہے
32:33اور اب جنڈہ جو ہے وہ
32:34اللہ کی تلوار کے پاس آ گیا ہے
32:36سیف اللہ
32:37حضرت خالد بن ولید کی پھر
32:39ایک حکمت نے
32:40مسلمانوں کو وہاں فتح بھی دلائی
32:42اور پھر بخیر و آفیت واپسی ہوئی
32:44یعنی یہ صحابہ اکرام
32:45نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:47کے تراشے ہوئے
32:48تو یہ تراشے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:52کے وہ خوبصورت ہیرے ہیں
32:54جن کو اللہ تعالی نے یہ کمالات عطا فرمائے دی
32:56علامہ وقاص صاحب
32:58آج کی نوجوان نسل کے لیے
33:00شوق جہاد کے لیے
33:01کوئی ایک منٹ میں پیغام عطا فرمائے
33:03جس طرح ہم نے ابھی گفتگو کی ہے
33:05اس میں ابھی
33:08ریسنٹ لی آپ نے دیکھا ہے
33:09کہ انسان جو ہے
33:11وہ مسلمان کا نہ تکیہ کسی بھالے پہ ہوتا ہے
33:14نہ تلوار پہ ہوتا ہے
33:15سارا بھروسہ کملی بھالے پہ ہوتا ہے
33:17اور آپ دیکھیں یہ بنیان مرسوس جو اب یہ پریشن ہوا
33:20آپ اس کو دیکھ لیجئے
33:22کہ کس طرح لڑے ہیں
33:23وہ اقبال کہتے ہیں کہ
33:25توحید کی
33:27امانت سینوں میں ہے ہمارے
33:29توحید کی امانت
33:31حالانکہ دیکھ لیجئے کہ کیا حال ہے
33:33اس گئے گزرے دور کے اندر
33:35جہاں آپ کو دیکھتے ہیں کہ
33:37ہر قسم نفسہ نفسی کا دور ہے
33:39اور احنیتات ہے
33:39تنزلی ہے
33:40لیکن اس دور میں بھی
33:42توحید کی امانت ہمارے سینوں میں ہے
33:44وہ کہتے ہیں توحید کی امانت سینوں میں
33:46ہمارے آسان نہیں ہیں
33:49مٹانا نام و نشان ہمارا
33:51تو آج جو ہمیں کامیابیاں ملی ہیں
33:53بالخصوص پاکستان کو ملی ہے
33:55یہ صحابہ کا صدقہ ہے
33:57یہ جو ہم پڑھتے ہیں اپنے نوجوانوں کو بتائیں گے
33:59صحابہ اکرام کے وہ سب کچھ
34:01جس طرح ہم نے آج چار پانچ
34:03صحابہ کو ڈسکس کیا یہ پوری فیرست ہے
34:05ہر ایک کو کھولیں گے آپ کو دیکھے گا
34:07کہ انہوں نے اپنی جوانیاں لٹائی ہیں
34:09اپنا سب کچھ لٹا دیا
34:11آقا علیہ السلام کی اوپر نشاور کر دیا
34:13اور دین اسلام کی بقا کے لیے
34:15حضور کے دفاع کے لیے
34:17اللہ تعالیٰ کے لیے وہ ہر میدان میں
34:20کھڑے ہوئے ہیں
34:20چاہے جنگ ہو یا امن ہو
34:22ان کا ایک ہی مطبع نظر تھا
34:25کہ اللہ اور اس کا رسول ہم سے راضی ہو جائے
34:26آج ہمیں چاہیے
34:27ہمیں اپنے نوجوانوں کو پیغام دینا چاہیے
34:29کہ ہم سب
34:31آپ جس فیلڈ میں بھی کام کرنے ہیں
34:32آپ جو بھی کام کرنے ہیں
34:34اپنا مطبع نظر یہ بنائیں
34:35اپنی سوچ یہ بنائیں
34:36کہ ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو راضی کرنا ہے
34:38بہت شکریہ جنابِ اللہ محوکاس
34:40جاپر آپ کا
34:41جنابِ ڈاکٹر عرفان اللہ صحیفی
34:43آپ کا بہت شکریہ
34:44نازی کرام
34:45صحابہ کا جذبہِ جہاد
34:47شوقِ جہاد
34:47مجھے راحت اور تمانیت نہیں ہوگی
34:50اگر میں تذکرہ نہ کروں
34:51حضرت حنزلہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
34:53نازی کرام
34:55پہلی رات ہے
34:56شادی ہوئی
34:57پہلی رات ہے
34:58دھلن کے ساتھ ہیں
34:59اپنی اہلیہ کے ساتھ ہیں
35:00وہ بھی صحابیہ ہے
35:01پل منانے لگے ہیں
35:03تو صحابیہ پوچھتی ہے
35:05حنزلہ کیا بات ہے
35:06کچھ کہنا چاہتے ہو
35:07کہتے کیوں نہیں
35:08تو کہتے ہیں
35:10جہاد کا اعلان ہو گیا
35:11کیا کہوں
35:12تم کہو گی کہ
35:14آج شادی ہوئی ہے
35:15پہلی رات ہے
35:16آج ہی جانا چاہتے ہو
35:17تو وہ صحابیہ تھی کہنے لگی
35:20حنزلہ
35:20میں بھی نبی کا کلمہ پڑتی ہوں
35:22جہاد میں جانا چاہتے ہو
35:24جاؤ
35:24اجازت مل گئی
35:26خوش ہو گئے
35:27راحت محسوس کی
35:28جب
35:28ایک قدم دہلیس کے
35:30اندر تھا
35:31ایک باہر تھا
35:32تو پیچھے سے
35:33اہلیہ نے
35:34صحابیہ نے آواز دی
35:35حنزلہ
35:36تو حضرت حنزلہ
35:37کہتے ہیں
35:38میں سمجھا
35:38روکنے لگی ہیں
35:39تو میں نے پیچھے
35:41مڑ کے دیکھا
35:41کیا بات ہے
35:42کہنے لگی
35:43میدان جہاد میں
35:44جا رہے ہونا
35:45حنزلہ
35:46میری وجہ سے
35:47واپس آنے کی
35:47کوشش نہ کر
35:48شہید ہو کے آنا ہے
35:50مجھے یہی پیغام
35:52ملنا چاہیے
35:52اور جب روزہ
35:53محشر
35:54حساب ہوگا
35:55تو میں اللہ کی
35:56عدالت میں
35:56سرخروح ہو کر جاؤں گی
35:58الہو العالمین
35:58میں ایک رات کی بیوہ ہوں
36:00ناظرین کرام
36:02یہ تھا
36:02صحابہ کا
36:03شوق جہاد
36:04اور جذبہ جہاد
36:05اسی کے ساتھ
36:06ہمارا آج کا پروگرام
36:07اپنے اختتام
36:08کو پہنچتا ہے
36:09اپنے میزبان
36:10ڈاکٹر محمد
36:11طاہر مصطفیٰ کو
36:12روشنی سب کے لیے
36:14سے اجازت دیجئے
36:15اللہ حافظ
Recommended
36:48
|
Up next