Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
________________________________________
📌 English Version
Title:
Seerat Series Ep 02 | Quraish and the Family of Prophet Muhammad ﷺ
Description:
In this episode of the Seerat Series, we explore the lineage of Prophet Muhammad ﷺ and the noble tribe of Quraysh. Learn about the Prophet’s honorable family background, his ancestors, and the role of Quraysh in Makkah before the advent of Islam. This episode provides deep insight into the blessed origins of the final Messenger ﷺ.
Tags:
Seerat Series, Life of Prophet Muhammad, Quraysh Tribe, Prophet’s Family, Prophet Muhammad Lineage, Islamic History, Seerah Episodes, Early Life of Prophet Muhammad, Makkah History, Prophet’s Ancestors
________________________________________
📌 Urdu Version
عنوان:
سیرت سیریز قسط 02 | قریش اور رسول اکرم ﷺ کا خاندان
تفصیل:
اس قسط میں ہم رسول اکرم ﷺ کے خاندان اور قریش قبیلے کے بارے میں جانیں گے۔ نبی اکرم ﷺ کی عظیم نسبی شرافت، آپ کے اجداد اور قریش کی مکہ میں حیثیت پر روشنی ڈالی جائے گی۔ یہ قسط ہمیں رسول اکرم ﷺ کی مبارک سیرت کے ابتدائی پس منظر کو سمجھنے میں مدد دے گی۔
ٹیگز:
سیرت سیریز، نبی کریم ﷺ کی زندگی، قریش قبیلہ، رسول اللہ ﷺ کا خاندان، نبی اکرم ﷺ کی نسبی تاریخ، اسلامی تاریخ، سیرت کی قسطیں، رسول اللہ ﷺ کی ابتدائی زندگی، مکہ کی تاریخ، نبی اکرم ﷺ کے اجداد
________________________________________

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ
00:03صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری اپیسوڈ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:08اور آج کے ہماری ویڈیو کا عنوان ہے
00:09قریش اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خاندان
00:12تمام تعریفیں اللہ تبارک وطالعہ کیلئے جو تمام جہان و قرب ہے
00:17اور لاکھوں کروڑوں درود السلام و سید الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ پر
00:23ناظرین اکرام پچھلے قسم میں ہم نے دیکھا کہ اسلام سے پہلے عرب معاشرہ کس حال میں تھا
00:28آج ہم بات کریں گے اس عظیم خاندان کی جس میں اللہ تبارک وطالعہ نے اپنے آخی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا فرمایا
00:35مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے اور معزز قبیلے کو قریش کہا جاتا تھا
00:39قریش کو یہ عظمت حاصل تھی کہ وہ خانہ کعبہ کے متولی تھے
00:43حج کے ایام میں دنیا بھر سے آنے والے حاجیوں کی خدمت اور دیکھ بال ان کے ذمہ تھی
00:48تجارتی کافلے بھی زیادہ تر انہی کی ہوتے اور لوگ ان پر بھروسہ کرتے تھے
00:52قرآن مجید میں اللہ تبارک وطالعہ نے قریش کے سفر اور امن کو بیان فرمایا ہے
00:57اللہ نے فرمایا لئیلا فی قریش ایلا فیہم نحلت الشیطائی والصیف
01:02سورہ قریش آئے نمبر ایک دو
01:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنو حاشم سے تھا
01:09جو قریش کا نہائیت معزز خاندان تھا
01:12آپ کا سلسلہ نصب حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام تک پہنچتا ہے
01:18یہ وہی خاندان تھا جسے اللہ تبارک وطالعہ نے خانہ کعبہ کی خدمت کے لئے منتخب کیا تھا
01:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حرد عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ نمکہ میں نہائیت عزت اور وقار کے مالک تھے
01:31انہی کے زمانے میں مشہور واقعہ صاحب الفیر بھی پیش آیا
01:34جب ابراہ اپنی فوج کے ساتھ کعبہ کو اٹھانے آیا
01:37اللہ تبارک وطالعہ نے اپنے گھر کی حفاظت کیلئے عبابیل کے ذریعوں نے حلاق کر دیا
01:41قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا
01:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم حضرت عبد المطلب کے بیٹے تھے
01:53شادی کے فوراً بعد آپ کا انتقال ہو گیا
01:55اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے
01:59آپ کی والدہ محترمہ حضرت عامنہ رضی اللہ تعالی عنہ نہائیت پاکیزہ باہیا اور قریش کی معزز خاتون تھی
02:05یہ کوئی عام بات نہیں کہ اللہ نے اپنے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے عظیم خاندان میں پیدا کیا
02:10جیسے پورے عرم عزت اور احترام حاصل تھا
02:14تاکہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا پیغام دے
02:16تو لوگ جانیں کہ یہ کوئی عام شخص نہیں
02:18بلکہ ایک معزز اور محترم خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
02:21مہترم سامین
02:23اللہ تبارک وطن نے اپنی آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قریش کے خاندان میں پیدا کرنے میں کیا حکمت رکھی
02:28آپ کے خیال میں خاندان کا اثر شخصیت پر کتنا ہوتا ہے
02:32ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا
02:35ناظرین اکرام
02:36یہ تھا قریش اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خاندان کا مختصر تعرف
02:40اگلی ویڈیو میں انشاءاللہ ہم بات کریں گے
02:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیداعش اور بچکن کے حوالے سے
02:45اگر آپ کو یہ ویڈیو بسند آئی ہے تو اسے لائک کریں شیئر کریں
02:48اور مزید اکسات کے لئے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
02:51تب تک کیلئے اجازت دیجئے گا
02:53اللہ حافظ
Comments

Recommended