00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ناظرین
00:03ایک دن ایک صحابی کی سریز میں آدم
00:06آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:07اور آج کی ورے میں ہم بات کریں گے
00:09ایک ایسے انسان کے بارے میں جو نبی کریم
00:11صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے
00:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:16نے آپ کو اسلام کی دعویٰ دی
00:17اور آپ نے فوراں کلمہ پڑھ لیا
00:19آج ایک دن ایک صحابی کی سریز میں
00:23ہم آپ کو ایک ایسے صحابی کی داستان
00:25سنانے جا رہے ہیں جنہوں نے نہ تلوار
00:27چلائی نہ نیزہ اٹھایا لیکن
00:29پورے لشکر احضاب کو شکست دی
00:31آپ کا نام ہے حیث نائیم بن مسود
00:34مدینہ کے قدر خندق
00:35کھو دی جا چکی تھی
00:36قریش یہود اور کئی قبائل نے مل کر
00:39مدینہ پر حملہ کر دیا
00:40دس ہزار کا لشکر احضاب پر
00:43خیمہ زند تھا اندر مسلمان
00:45محسور تھے یہ وہ وقت تھا جب
00:47حیث نائیم بن مسود جو اس وقت
00:49مسلمان نہیں تھے مکہ کے
00:51قریشی لشکر کے سردار تھے اور ان کے ساتھ
00:53آئے تھے حضر نائیم بن مسود
00:55رضی اللہ تعالیٰ نے قریش کے
00:57ذمہ داروں میں سے تھے نہائے ذہین
00:59اور بعض در شخص جنگ خندق
01:01کے دوران رات کے وقت وہ خاموشی سے
01:03مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ
01:05علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر
01:07ہوئے انہوں نے کہا
01:08یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:11میں اسلام قبول کرنا چاہتا ہوں
01:13لیکن میرا ایمان
01:15ابھی چھپا ہوا ہے اگر آپ
01:17اجازہ دیں تو میں آپ کے لئے خفیہ
01:19حکمت عملی کے تحت کام کر سکتا ہوں
01:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:24نے فرمایا
01:24انت رجل واحد تم ایک ہی
01:27شخص ہو لیکن بہت کچھ کر سکتے ہو
01:29حضر نائیم بن مسود
01:31رضی اللہ تعالیٰ نے ایسا کارنامہ کیا
01:33جس نے پورے احضاب کو انتشار
01:35میں مبتلا کر دیا انہوں نے
01:37بنو قریشی یعنی یہود سے کہا
01:39قریش اور غطفان تمہارے لئے لڑنے آئے ہیں
01:41لیکن وہ چلے جائیں گے
01:43تمہیں تنہا چھوڑ کر
01:44بہتر یہ ہے کہ تم ان سے کچھ زمانت لے لو
01:47تاکہ اگر محمد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ ہو
01:50تو تم اکیلی نہ رہ جاؤ
01:51پھر وہ قریش اور غطفان کے پاس گئے اور کہا
01:54بنو قریشی تمہارے خلاف
01:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خفیہ معایدہ کر چکے ہیں
01:59وہ تمہارے کچھ سرداروں کو گرفتار کر کے
02:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دینے والے ہیں
02:05محتاط رہو
02:06دونوں طرف شک پیدا ہوا
02:07کوئی کسی پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں تھا
02:11نجیدہ اتحاد ٹوٹ گیا
02:13قریش اور غطفان واپس لوٹ گئے
02:16یہود بنو قریشی قیلوں میں بند ہو گئے
02:18اور مسلمانوں کو فتح مل گئی
02:20یہ سب کسی جنگی طاقت سے نہیں
02:22بلکہ ایک نرم لہجے
02:23چلاکی اور حکمت والے صحابی کی مدد سے ہوا
02:26آپ کا نام ہے نائم بن مسود
02:28کہتے نائم بن مسود رضی اللہ تعالیٰ
02:30انہوں کی زندگی ہمیں کیا سکھاتے ہیں
02:32اسلام کی خدمت صرف تلوار سے نہیں
02:34اکل حکمت اور تدبر سے بھی کیا جا سکتی ہے
02:37یہ وہ ہیرو تھے
02:38جو پردے کے بیچھے کام کرتے رہے
02:41لیکن اثر اتنا گہرا تھا
02:43کہ ایک پوری جنگ کا نقشہ بدل دیا
02:45مہتم سامین اگر آپ کو یہ ایمان
02:47افروض واقع پسند آئے ہو
02:48تو اس ویڈیو کو ضرور لائک کیجئے گا
02:50ہمارے چینوں کو سبسکرائب کرنے کے ساتھ
02:52کمنٹ ضرور کیجئے گا
02:53اور اس سبق امو اس کہانی کو دوسرے تک پہنچانے میں
02:56ہماری ضرور مدد کریں
02:57اللہ ہمیں بھی اسلام کی خدمت کے لئے دعنائی
03:00اور اخلاص عطا فرمائے
03:01آمین
03:02والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments