00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30کیونکہ آپ بلیوں سے محبت کرتے
00:32اور اکثر ایک چھوٹی سی بلی آپ کی آسین میں ہوا کرتی تھی
00:34اسلام میں تھے تو فیل بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھوں آپ تک پہنچا
00:39پھر آپ سن ساتھ جنی میں مدینہ میں آئے
00:41اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک پر اسلام قبول کیا
00:46حد ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دنیا کو چھوڑا اور دین کو اپنایا
00:51آپ اہلِ صفحہ میں شامل تھے
00:53وہ صحابہ جو مسجد نبی میں رہتے علم سیکھتے اور دین کی خدمت کرتے
00:57آپ کا ہر لمحہ ہر دن ہر رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خدمت میں گزرتے تھی
01:03حد ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ عظیم صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں
01:09احادیث تقریباً پانچ ہزار تین سو چھوٹر
01:12لوگ حران ہوتے تھے کہ چند سال میں اتنا علم کیسے حاصل کیا
01:16آپ نے خود فرمایا
01:17حد ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے بہت سے حدیثیں بیان فرماتے ہیں
01:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ نے بھوک پیاس اور جاک کر وقت گزارا
01:27میں نے صرف سنا نہیں بلکہ یاد بھی کیا
01:29آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا بھی کروائی تھی کہ آپ کا حافظہ مضبوط ہو
01:34اور اللہ توارک وطرہ نے آپ کی وہ دعا قبول فرما لی
01:37حرد ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے دنیاوی مال و دولت سے دور مگا دل کے امیر تھے
01:42اکثر اوقات بھوکی رہتے
01:44ایک بار آپ نے فرمایا
01:45میں کئی بار ایسے وقت میں مبتلا ہوا کہ بھوک کی شدت سے زمین پر گرتا
01:50لوگ سمجھتے کہ میں بیمار ہوں مگر میں صرف بھوکا ہوتا تھا
01:54ایسے میں بھی آپ دین کا علم حاصل کر رہے ہوتے تھے
01:57آپ حرد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے کے دور خلافت میں بہرین کے گورنر بھی رہے
02:02لیکن حکومتی زندگی آپ کے مزاد کے خلاف تھی
02:05چنانچہ آپ نے دنیا چھوڑ کر علم اور عبارت میں آپ نے اپنے آپ کو مشہول کر لیا
02:10حضر ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت تھی
02:15ایک بار آپ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال یاد کر کے بہت روئے
02:19اور فرمایا
02:20اب ہم آپ کو دیکھ نہیں سکتے
02:22یہاں کہ آپ صرف قبر دیکھیں گی
02:24حضر ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ کا وصال
02:2659 ہجری میں ہوا آپ کو جنت البقی میں دفن کیا گیا
02:31آپ کی قبر آج بھی علم کے متلاشیوں کے لئے ایک نشان محبت ہے
02:36مہتم ناظرین
02:37حضر ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ سکھاتی ہے
02:40کہ علم کی بیاس ہو تو بھوک برداش ہو سکتی ہے
02:43علم تقویٰ اور یاداش اللہ کی طرف سے عطا ہوتی ہے
02:46دنیا چھوڑ کر بھی دین کی دولت حاصل کی جا سکتی ہے
02:50یہ تھے
02:51حضر ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے
02:52حدیث کے سلطان علم کے پہاڑ اور اس کے رسول کے علم بردار
02:57اگر آپ کو ایک ایس پسند آئیے تو اسے لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجئے
03:01اللہ ہمیں بھی علم نافع اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عطا فرمائے
03:06آمین
Comments