00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ
00:04الحمدللہ رب العالمين
00:06والصلاة والسلام وانا سید الانبیاء والمرسلین
00:09محمد وعلا آلہ وصحاب اجمائین
00:12ناظرین کرام آج ہم اپنی صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیریز کے پہلے کی شروع کر رہے ہیں
00:18کسی بھی عظیم شخصیت کے زندگی کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے
00:21کہ ہم اس دور اور ماحول کو جاننے جس میں وہ پیدا ہوئے
00:25اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کو سمجھنے کے لئے جاننا بھی ضروری ہے
00:30کہ بیسے سے پہلے عرب کا حال کیا تھا
00:33آج کے ہماری ویڈیو کا عنوان ہے
00:35عرب کا جغرافیائی پس منظر
00:37عرب کا خطہ دنیا کے تین بڑے برعازموں
00:41ایشیا، افریقہ اور یورپ کے سنگم پر واقع ہے
00:43یہی وجہ تھی کہ یہاں تجارتی کافلے گزرتے
00:46اور عرب کے لوگ معاشی طور پر کچھ نہ کچھ فعال رہتے
00:49لیکن روحانی، فکری اور تحذیب اعتبار سے یہ خطہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا
00:55عرب معاشرہ شرک اور بط پرستی میں ڈوبا ہوا تھا
00:58خانہ کعبہ جہت ابراہیم علیہ السلام نے توحید کے لئے بنائے تھا
01:02سیکڑ بطوں سے بڑا ہوا تھا
01:04ہر قبیلے کا الگ الگ بط تھا جنہیں وہ مشکل وقت میں پوکارتے تھے
01:09کچھ لوگ آسمانی ادیان کے پیروکار بھی تھے
01:12جیسے یہودیت اور عیسائیت
01:14لیکن وہ بھی اصل تعلیمات سے ہٹ کر بیدات و تحریف میں پڑے ہوئے تھے
01:18قرآن کریم میں اللہ تبارک وطن نے فرمایا
01:21وَمَا يُمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشِرِكُونَ
01:24سورہ یوسف آیہ نمبر ایک سو چھے
01:26یعنی ان میں اکثر اللہ با ایمان رکھتے ہیں مگر شرک کے ساتھ
01:30ظلم و قتل غالت عام تھی
01:32قبیلوں کے درمیان معمولی بات پر طویل جنگیں چھڑ جاتی تھی
01:36لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا عزت سمجھا جاتا تھا
01:39شراب نوشی جوا اور بے حیائی معاشرے کی روایت بن چکی تھی
01:42قرآن مجید ملہ نے فرمایا
01:44وَإِذَا الْمَوْعُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّزَمْ بِنْ قُتِلَتْ
01:48سورہ تقویر آئین نمبر نو اور آٹھ
01:51یعنی زندہ دفن کی گئی بچی سے پوچھا جائے گا
01:53کہ کس گناہ پر اسے قتل کیا گیا
01:55یہ بھی حقیقت ہے کہ عرب معاشرے میں کچھ اچھائیاں بھی موجود تھی
01:59جیسے وہ مہمان نواز، بہادری اور شجاعت، فساد و بلاغت کی عظیم صلاحیت، وعدے کی پاسداری
02:06یہی وہ خصوصیتیں جنہیں اسلام نے درست سمجھ دیا اور ایک سال معاشرہ بنا دیا
02:10اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ تبارک مطلعہ نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے معاشرے میں ہی کیوں بھیجا
02:18اس کی وجہ یہ تھی کہ جب اندھیرے اپنی انتہا کو پہنچ جائیں
02:22تو روشنی کی قدر سب سے زیادہ محسوس ہوتی ہے
02:24اسی طرح جب معاشرہ ظلمتوں میں ڈوبا ہوا تھا
02:28اللہ تبارک مطلعہ نے اپنے آخر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
02:31تاکہ وہ جہالت کی رات کو ایمان کی روشنی سے بدل دیں
02:34قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا
02:36مہتم سامین اگر اسلام نہ آتا تو آپ بتائیے کہ عرب معاشرے کا انجام کیا ہوتا
02:51کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آج کے دور میں بھی وہی برائیاں دوبارہ زندہ ہو گئی ہیں
02:55جو جاہلیت کے زمانے میں تھی
02:57ناظرین اکرام یہ تھا عرب کے حالات بحثت سے پہلے کا ایک مختصص سجائزہ
03:02اگلی ویڈیو میں انشاءاللہ ہم بات کریں گے
03:04قریش اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کے بارے میں
03:08اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو اسے لائک کریں شیئر کریں
03:11اور مزید اقصاد کیلئے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
03:14اللہ حافظ
Comments