Skip to playerSkip to main content
📞 Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr – Live Caller | ARY Qtv

Get answers to your Islamic queries in this interactive Rehmat e Sehr session. Hosted by Raees Ahmed with expert guidance from Mufti Muhammad Akmal, this episode addresses real-life issues and provides practical solutions based on Islamic teachings.

📌 Key Highlights:
Live caller questions answered
Shariah-compliant guidance on daily matters
Solutions to personal, social, and spiritual issues

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlistlist=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #AapKeMasailKaHal #Rehmat_e_Sehr #MuftiMuhammadAkmal #IslamicGuidance #LiveCaller #RamzanSpecials #IslamicContent

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00In-sans
00:30Thank you very much.
01:01I've got to learn more.
01:30چاندی کے برابر بنتی ہے قیمت
01:31تو اس پر زکاة ہوگی
01:33اور دوسری صورت یہ ہے کہ پلوٹ رہائش کے لیے لیا ہوا ہے
01:36یا اس لیے کہ بنا کے رنٹ پر
01:37چڑھا دیں گے تو وہ مال تجارت نہیں ہے
01:39تو اس پر تو زکاة ہوگی
01:42کالر احمد صاحب اسلام علیکم
01:47ٹھیک ہے
01:47محسوس صاحب جو آپ کے پاس سوالات میں چاہتا ہوں
01:49ان سے بھی کچھ ہم لے لیں جوابات پھر آگے بڑھتے ہیں
01:51یہ کوئیسٹن کیا تھا
01:53کہ رمضان میں ہماری پبلک ڈیلنگ کا
01:55کافی کام ہوتا ہے
01:57تو وہ سمیل کا خوف ہوتا ہے
01:59تو کیا میں پیسٹ اپنی انگلی وغیرہ سے
02:00یوز کر سکتا ہوں کی نہیں کہ تھوڑی سی سمیل کم ہو جائے
02:04دیکھیں یہ کر سکتے ہیں
02:05بہتر تو یہ ہے کہ مسواق استعمال کریں
02:07کہ اگر ایسی ہو کہ مسواق سے کام ہو سکتا ہوں
02:09کیونکہ ذائقہ دار چیز کا
02:11بلا ضرورت حالت روضہ میں
02:13چکنا مکروح ہوتا ہے
02:14بہتر ہے کہ وہ آپ کر لیں
02:16لیکن اگر ایسا نہیں ہے صورتحال
02:18یہ آپ کو کسی لحاظ سے امپورٹن لگتا ہے
02:20تو پھر بقدر ضرورت
02:22کوئی بھی ایسی جس میں بہت زیادہ خوشبو نہ ہو
02:24وہ آپ پیسٹ یوز کر لیں
02:26بس کوئی حلق میں ایک قطرہ بھی نہ جائے
02:28اگر ایک ذرہ بھی چلا گیا تو روضہ ٹھوٹے گا
02:30ایک سوال یہ بھی تھا کہ ایک صاحب نے یہ کہا
02:32کہ میں نے اپنے ماضی میں جو تجارت کی
02:33اس میں میں نے زخیر اندوزی کی
02:35اور زیادہ گران قیمت پر
02:37چیزیں فروخت کی
02:38لیکن اب مجھے ذرا یہ ہوا ہے
02:40کہ اب میں نے تو بہت زیادہ لوگوں کو
02:41ظاہر ہے پیسہ تو کمالی ہے
02:43لیکن اب خفت محسوس ہو رہی
02:45تو اس پروفٹ کا کیا کریں
02:47جو کمالی ہے اور استعمال کر لے
02:48اس کے والد کیا حکم ہوگا
02:49دیکھیں پہلے اس میں اصل پر آئیں
02:51کہ وہ چیز کیا تھی
02:53زخیر اندوزی ہمیشہ منع نہیں ہوتی
02:55صرف وہ چیز منع ہوتی ہے
02:57کہ جو لوگوں کی
02:58بنیادی ضرورت میں شامل ہو
03:00اس میں غلہ آ جاتا ہے سارا
03:02اس طرح چینی آ جاتی ہے
03:03آٹا آ جاتا ہے
03:04دالیں وغیرہ آ جاتی ہیں
03:06سبزیاں آ جاتی ہیں
03:07میں سے تو زیادہ رسے رہتی نہیں ہے
03:09لیکن بعض اوقات
03:09اس کو فریز کر لیتے ہیں
03:10پھلوں سبزیوں کو
03:11ایسی چیزیں اگر تھی
03:12اور پھر اس نیت کے ساتھ
03:15کہ سخت ضرورت ہے
03:16لیکن ابھی میں نہیں نکالتا ہوں
03:17تاکہ لوگ مجبور ہو کر
03:19زیادہ پروفٹ دیں
03:20پھر یہ سب زخیرہ اندوزی
03:21کے اندر آتا ہے
03:22لیکن اس صورت میں بھی
03:23پروفٹ ان کے لئے
03:24طیب حلال ہے
03:25یہ عمل کرنا
03:26ان کے لئے ناجائز تھا
03:27اور اگر ان میں سے
03:28کوئی بھی چیز نہیں ہے
03:29مثال کے طور پر
03:30میں کھی کے ڈبے لے کر
03:31رکھ لیتا ہوں
03:32مارکٹ میں اولی بھلے
03:33بہت آسانی سے
03:34لیکن میں چاہتا ہوں
03:34ذرا مہنگے ہوں گے
03:35تب میں بیش دوں گا
03:36یہ وہ زخیرہ اندوزی نہیں ہے
03:38یہ تو ہر شخص کر رہا ہوتا ہے
03:39کہ کچھ نے کچھ چیز رکھتا ہے
03:41اور سیزن میں باہر نکال کے
03:43پروفٹ کماتا ہے
03:44بس دیکھنا یہ ہے
03:46کہ کیا لوگوں کی مجبوری سے
03:47ناجائز فائدہ اٹھانا ہے
03:48اور لوگوں کی بنیادی ضرورت والی ہے
03:50تو زخیرہ اندوزی کے اندر آئے گی
03:52جس پہ وعید ہے
03:52ورنہ نہیں ہے
03:54حجم صاحب آپ ہی کے سوال سے
03:55کشید کر کے
03:56کسی صاحب نے سوال کیا تھا
03:57کہ مفتس صاحب نے فرمایا
03:58کہ ہمیں حروف تحجی کا بھی
04:00احترام کرنا چاہیے
04:02تو جو کاغذ وغیرہ پڑے ہوتے ہیں
04:03زمین پر
04:04اس پہ جرنل کوئی میٹر لکھا
04:06اجزاء اخبار کا ٹکڑائی ہے
04:07تو کیا اس کا بھی احترام
04:08ہمیں کرنا ہوگا
04:09یا صرف کوئی قرآنی آیت
04:10یا کوئی ایسی چیز ہو تو کیا
04:12دیکھیں عدب اور احترام
04:13تو سب چیزوں کا کرنا چاہیے
04:15لیکن اللہ تبارک و تعالی نے
04:17واضح فرمایا
04:17اللہ کسی جان کو
04:21اس کی حمت سے زیادہ آزمیش میں
04:22مبتلہ نہیں کرتا
04:23اگر ہم ہر چیز کا مکلف بنا دیں
04:25تو پھر تو جو کچھرہ اٹھانے والے
04:27بیچارے جو کاغذ وہی بن جائیں گے
04:29بورا لے کے نکل جائیں
04:30سارا دن ملتے رہیں گے آپ کو کاغذ
04:31تو یہ تکلیف مالہ یوتاق ہے
04:33تو اس لیے کم از کم
04:35جس پر آپ کو واضح طور پر
04:36کوئی آیت نظر آگئی
04:37محمد لکھا و نظر آگیا
04:47محمد لکھا
05:18بیٹ لی جاتی ہے
05:20ٹھیک ہے نا
05:22آپ کی آواز
05:23کال کٹ گئی ہے
05:24کیا کہیں گے محمد صاحب
05:25جی یہ بتایا تھا کہ جب تک وہ پلوٹ
05:28کلیر نہیں ہو جاتا
05:29پرپس نہیں بتا اس کا
05:31پرپس بھی ہے
05:32پرپس بھی ہے لیکن بعض اوقات
05:34وہ نمبرنگ وغیرہ نہیں ہوتی
05:36ایک سوسائیٹی ہے
05:37اس میں ایک پلوٹ آپ کو مل جائے گا
05:38فائل دے دی ہے
05:40وہ نمبرنگ بعد میں ہوتی ہے
05:41اگر اس قسم کی صورتحال ہے
05:43تو جب وہ نمبرنگ ہوگی
05:44وہ پلوٹ کلیر ہوگا
05:45تو پھر اس کا مطلب ہے
05:46کہ سابقہ زمانوں کی زکاة بھی
05:48آپ پر لازم ہوگی
05:49اس کے حساب سے
05:50ابھی فیلال دینا چاہیں
05:51دے سکتے ہیں اس کے اوپر
05:52ورنہ جب پلوٹ نام ہو جائے گا
05:54کم از کم مختص ہو جائے گا
05:55اس کے بعد وہ زکاة اس پر بنے گی
05:57ٹھیک ہے
05:58کالر رہے ہیں ہمارے ساتھ
06:00اچھا مفت صاحب
06:01ایک صاحب نے اپنی بیٹی کے جہاز کیلئے
06:04سونا رکھا ہوا ہے
06:05اور وہ
06:14جہاز کے لئے رکھا ہے سونا
06:15کیا وہ بھی
06:16اس پر بھی زکاة ہوتی ہے
06:18اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
06:19کہ وہ بچی کے
06:20ایج کیا ہے
06:21اگر تو وہ نابالغہ ہے
06:22تو جیسی یہ کہیں گے
06:24یہ بچی کا ہے
06:25وہ اس کی ملکت میں چلا جائے گا
06:26چاہے فیزیکلی طور پر
06:27وہ قفضہ کرے نہ کرے
06:28اور نابالغ کے اوپر زکاة نہیں ہوتی
06:31تو جب تک وہ بچی نابالغہ ہے
06:32اس پر زکاة نہیں ہوگی
06:33چاہے وہ گول کتنے ہی
06:34کلو کا کیوں نہ ہو
06:44گول علیدہ کر کے رکھ دیا
06:45اس میں اب دو چیزیں ہوتی ہیں
06:46کیا اس کے قفضہ اور تصرف
06:48اختیار میں دیا ہے
06:49کہ نہیں دیا
06:50اگر دے دیا ہے
06:51اس طریقے سے کہ
06:52تمہارا ہوا
06:52چاہے بیچو
06:53کونے میں پھینکو
06:54چاہے کسی کو
06:55توفت اندو
06:56تمہیں کل اختیار ہے
06:57تو یہ ان کی ملکت سے نکل کر
06:58بچی کی ملکت میں داخل ہوگا
07:00اور پھر پہلے سے
07:01اگر سال چل رہا ہے
07:02تو اس ونہ اس میں مل جائے گا
07:03ورنہ ابھی اس پہ
07:04سال شٹارٹ ہوگا
07:05اور ایک سال کے بعد
07:06زکاة ہوگی
07:06اور اگر صرف مختص کیا
07:08بالغ بچی
07:09یہ کہا یہ تمہارا ہے
07:10دیا نہیں
07:10وہ انہی کا ہے
07:12اور ان کے اوپر
07:13زکاة بنتی رہے گی
07:14کیونکہ بالغ کے لیے
07:15جب تک فیزیکلی طور پر
07:16آپ قفضہ نہ دیں
07:17چیز آپ کی ملکت سے نکل کر
07:19اس کی ملکت میں داخل نہیں ہو
07:20اچھا اگر بالغ ہو جائے
07:21تو پھر اس کے پاس تو
07:23سورس آف انکم نہیں
07:24وہ سونہ ہی ہیں
07:24تو اس کی زکاة وہ تو نہیں دیکھتی
07:26کیا والدین ہی دیں گے
07:27اس کی زکاة
07:27یہ غلط خیال ہے
07:28کہ سورس آف انکم نہیں ہے
07:30تو پھر کہاں سے دیں
07:31اس سونے میں سے دیں
07:33نبی کریم نے
07:33کئی صحابیات سے فرمایا
07:35کیا تم نے زیور کی زکاة
07:36نکال دی کہا کے نہیں
07:37تو فرمایا
07:37پھر ایسا سا کیا جائے گا آخرت میں
07:39انہوں نے وہیں
07:40اس زیور کو اتار کر
07:41نبی کریم کو دیا
07:42اس زیور میں سے دیں
07:43دل بڑا رکھیں
07:44اللہ تبارک و تعالی
07:45اور عطا فرمایے گا
07:46کالا رہے ہمارے ساتھ
07:46اسلام علیکم
07:48والیکم
07:48جی میرے بھائی سوال کیجئے گا
07:51میرے تین سوال ہیں
07:52مفتی صاحب سے
07:53جی بتائیے
07:55میرے پہلے سوال یہ ہے
07:56کہ کوئی شخص بورا ہے
07:57اس کے بارے میں
07:58کسی دوسرے کو
07:59انفارم کرنا کیا
08:00یہ بھی بات نہیں آئے گا
08:01ٹھیک ہے
08:02دوسرا
08:03دوسرا میرا سوال یہ ہے
08:04کہ فجر کی جو دو
08:05سنتے ہیں
08:06اس میں افضل ترین
08:07صورتیں کون سی ہیں
08:08جو پڑی جائے
08:09تیسرا سوال باتا ہے
08:10جو پاک نے بھی پڑی ہے
08:11تیسرا سوال میرا یہ ہے
08:13کہ جو بھی
08:13لائف انشورنس والے
08:15ہیلٹ
08:16جناب صرف لائف انشورنس
08:18اس کا ہی کہہ دیتے ہیں
08:18آپ تو اچھا ہے
08:19لیکن سوال پہنچ جاتا
08:21آپ کا ایک اور کالر
08:22اسلام علیکم
08:23والیکم السلام
08:24جی جناب
08:26میرا سوال یہ ہے
08:27کہ جو بالک لڑکے کی
08:29سیلری ہے
08:29اس پہ زیادہ کس کا حق ہے
08:31یعنی کہ گھر میں
08:31اس حوالے سے
08:32بہت زیادہ لڑائی
08:33ہوتی ہیں
08:34چھے چھے
08:35جی کہ کس کا حق ہے
08:37وہ بھی معلوم کر لیتے ہیں
08:38بہت شکریہ
08:38جی بلکل اگر
08:40کوئی شخص ایسا ہے
08:41کہ برا ہونا
08:42کا کیا مطلب
08:43اگر یہ ہے
08:43کہ اس کی برائی
08:44دوسروں تک پہنچ رہی ہے
08:45دھوکہ بازے
08:46فراڈیا ہے
08:46تو پھر نبی کریم
08:48صلی اللہ علیہ وسلم
08:48کا فرمان ہے
08:49کہ برے کی برائی
08:50کو بیان کرتے ہو
08:51یا کیوں ڈرتے ہو
08:52تم اس کو بیان کرو
08:53تاکہ لوگ
08:54اس کے شر سے محفوظ رہیں
08:55پھر تو بیان کرنا چاہیے
08:57اور یہ غیبت چغلی نہیں ہے
08:58اور ایک ہوتا ہے
08:59کہ آدمی برا ہے
09:00لیکن کسی کو نقصان
09:01نہیں پہنچا رہا
09:01مثلا شرابی ہے
09:03جواری ہے
09:03تو اب اس کی برائی
09:05کو بیان کرنا
09:05تو غیبت ہوگا
09:06کیوں آپ بیان کر رہے ہیں
09:07کسی کے سامنے
09:08نہ کریں
09:08اس کا پردہ رکھیں
09:09اور اس کی اصلاح کی
09:10کوشش کرتے رہے
09:11فجر کی سنتوں میں
09:12کوئی باقاعدہ
09:13سرکار سے منقول نہیں
09:14فرائز کے اندر تو ہے
09:15جو بھی صورتیں
09:16پڑھنا چاہیں
09:16وہ پڑھ سکتے ہیں
09:18اور
09:18لائف انشورنس
09:19دو طرح کی ہوتی ہیں
09:20ایک میں تو آپ
09:21مجبور ہوتے ہیں
09:22جیسے آپ کسی ادارے میں ہیں
09:24پرائیویٹ یا گورنمنٹ
09:25اور تمام ایمپلائی
09:26وہاں پہ انشورڈ ہوں گے
09:27گورنمنٹ نے قانون بنایا ہوا ہے
09:29تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:40کہنا منع کرتے ہیں
09:40کیونکہ اس میں
09:41بعض صورتوں میں
09:42جوہے کا پہلو ہے
09:43اور ایک ناجائز
09:44ایگریمنٹ سائن کرنا پڑتا ہے
09:46ہاں اگر کوئی شرعی طور پر
09:48ہو
09:48جس کو تکافل بھی
09:50بہت وقت اس سے تعبیر کرتے ہیں
09:52اسلامی انشورنس کا نام دیا جاتا ہے
09:53اگر واقعی کوئی مفتی صاحب
09:54نے اس کی پرمیشن دی ہے
09:55وہ بلکل کروا سکتے ہیں
09:57اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:58اور بالغ کی سیلری پر
10:00براہ راست کسی کا حق نہیں ہوتا
10:01نہ ماں کا
10:02نہ بیوی کا
10:03نہ بہن کا
10:03بلکہ شریعت نے نان نفقہ رکھا ہے
10:05اگر ماں محتاج ہے
10:07تو اس کو بیٹا اپنے سیلری میں سے
10:08نان نفقہ دے گا
10:09اس میں رہائش
10:10کھانا پینہ لباس
10:11ایسی بیوی کے لیے
10:12نان نفقہ ہے
10:13ایسی اگر بہن محتاج ہے
10:15مثال کے طور پر
10:16متعلقہ ہو جاتی ہیں
10:17بیوہ ہو جاتی ہیں
10:18بھائی کی کفالت میں آ جاتی ہیں
10:19تو سیلری پر حق نہیں ہے
10:30حق ہے تو ذرا ثابت کریں
10:31قرآن
10:31بھائی کی نہیں نہیں
10:32شادی ہوئی ہو تو
10:33نینے جھگڑ سامنے
10:34وہی ہوگا
10:34امی کہہ رہی ہے کہ میرا
10:35اور بیوی کی رہی ہے کہ میرا
10:36تو بہرحال کسی کا حق نہیں ہے
10:37آپ نان نفقہ دیں
10:38باقی آپ ہی کا حق ہے کھا جائیں
10:40سب کچھ آگے
10:41دو کالرز ہیں مرسا
10:42اسلام علیکم
10:44سلام علیکم جی
10:46محتیصہ سے ایک سوال ہے میرا
10:47کہ آج کل
10:48تو ویسی بھی ربزان میں
10:50بہت سے ہمارے
10:51ہمارے لوگ جو ہیں
10:52ڈھر کے لوگ ہیں
10:53شاپنگ کے لیے جاتے ہیں
10:55قواتین مرد ہیں
10:56نام مہرم ہیں
10:57دفتروں میں عورتوں سے بات ہوتی ہے
10:59دوسری ہوتی ہے
11:00جس میں بد نہیں ہوتی
11:01بلکل نہیں ہوتی
11:02نیت خراب نہیں ہوتی
11:03اس میں شاید تھوڑی بہت
11:04how are you
11:05how are you
11:05سوال کر لیں آپ
11:06بڑی مہربانی
11:07اس میں یہ بتائیے
11:08کہ کیا حکم ہے
11:09بلکل ہی بات نہ کی جائے
11:11ٹھیک ہے
11:11اور کوئی سوال ہے آپ کا
11:14بہت شکریہ
11:15ایک اور کالر ہے
11:16اسلام علیکم
11:18جی جناب
11:19جی مصبب
11:20بہت بڑی تمہید کے ساتھ
11:21ایک سوال بھی تھا
11:22کیا فرمایا
11:22دیکھیں مسئلہ یہ ہے
11:24کہ جب ایک سیلز وین ہوتا ہے
11:25تو وہ غور و تفقر کرتا ہے
11:27کہ میں کس طریقے سے
11:28کون سا رویہ اختیار کروں
11:29کہ جو میرا کسٹمر ہے
11:31وہ دوبارہ بھی میرے پاس آئے
11:32اس میں اگر وہ خوش اخلاقی
11:34اچھا ہے سامنے عورت
11:35تو خوش اخلاقی سے بات کر رہا ہے
11:36کوئی ہائے ہیلو کر لیتا ہے
11:38لیکن نیت کوئی عورت کی طرف
11:40مائل ہونے کی نہیں ہے
11:40بلکہ وہ یہ اپنے کاروباری
11:42فائدہ حاصل کرنے کی
11:42تو اس کی گنجائش نکلے گی
11:44لادنے باتیں
11:45وہ یہ تو نہیں کہہ سکتا
11:45بہن جی تم لے لو
11:46بعد میں میں ہوں ادھر کر لوں گا
11:48وہ بہن جی کپڑا ہی لے کے
11:49بھاگ جائے گی
11:49یا بیگ میں رکھ لیں گی
11:51چار سوٹ
11:51انتظار کر رہے ہیں
11:52وہ تو نظر رکھنی پڑتی ہے
11:54باقاعدہ
11:55اور ایک ہوتا ہے
11:56کہ ویسی بعض
11:57ٹھے رے کافیا ہوتے ہیں
11:58ٹھرکی قسم کے ہوتے ہیں
11:59تو وہ مطلب
12:00خامخہ کے دوستیاں
12:01بنانے کی کوشش کرتے ہیں
12:02یا بہن جی
12:03اور یہ ہسی مذاک
12:04یہ بلکل غلط ہے
12:05یہ چاہے رمضان ہو
12:06یا علاوہ رمضان
12:07ایسا نہیں کرنا چاہیے
12:08باقی میں اپنی بہنوں کے
12:09خدمت میں بھی دائرہ دب میں
12:11رہ کے گزالش کرتا ہوں
12:12ہماری بہنیں بعد
12:13اوقات جا کے
12:13بیجا فری ہوتی ہیں
12:15ہنسی مذاک کرتی ہیں
12:16اور پھر اس طرح
12:17تمہاری شادی ہوئی کیا
12:18نہیں ہوئی کتے بچے ہیں
12:19تمہارے
12:19اب آپ کپڑا خریدنے آئی ہیں
12:21آپ اس کا انٹرویو لینا شروع
12:22کیوں لے رہی ہیں آپ انٹرویو
12:23تمہاری بیگی کے ساتھ
12:24انڈرسٹیننگ کے بعد
12:24ریٹ ویٹ کا ہو جائے گا
12:25سیاد اس لیے کرتی ہیں
12:27آپ اندازہ کریں
12:27تو بہنوں کو چاہیے
12:28بلکل جا کے
12:29ریزرف
12:29جب تک عورت
12:30مرد کو راستہ نہیں دے گی
12:32مرد آگے نہیں بڑھ سکتا
12:33عورت اب خود تھوڑا سا
12:35چاہے
12:35میں نیت پہ شک نہیں کر رہا
12:37حضرت نے بھی کہا
12:38لیکن جب لوز ہوتی ہے
12:39نا عورت
12:39تو پھر مرد کی حوصل
12:40افضائی ہوتی ہے
12:41وہ آگے بڑھتا
12:41اور اسی سے فتنے جنم لیتا ہے
12:43ٹھیک ہے
12:43کالر رحمہ الرسات
12:44السلام علیکم
12:45السلام علیکم
12:46سلام
12:49میں نا
12:50عشاء کی نماز
12:51شہری کے وقت
12:53تین بجے پڑھتی ہوں
12:54تو ساتھ ہی تحجد کی نماز
12:56پڑھتی ہوں
12:56تو تحجد کی نماز
12:57ہو جائے گی
12:58ٹھیک ہے
12:59شامل کرتا ہے آپ کے سوال
13:00بہت شکریہ
13:00جی تحجد کے لیے دیکھیں
13:02شرط ہے کہ
13:03عشاء کے فرائز پڑھ کر
13:05انسان تھوڑی در سو جائے
13:06اس کے بعد جب اٹھ کر
13:08رات کو نوافل پڑھے گا
13:09وہ تحجد کے لائیں گے
13:10اب اگر یہ فرض کہلیں
13:11عشاء پڑھے بغیر سو گئیں
13:12اب یہ ساری کے ٹائم اٹھ کر
13:14عشاء پڑھ کے
13:15تحجد کی نیت کرتی ہیں
13:16تو وہ تو تحجد ہے نہیں
13:17کیونکہ عشاء کے بعد سونا شرط تھا
13:19وہ قیام اللیل کہلائے گی
13:20رات کی نماز
13:21لیکن تحجد نہیں مل رہی ان کو
13:22ٹھیک ہے
13:23قبلہ مفتس صاحب تشریف فرما ہوتے ہیں
13:25اس سیگمنٹ بہر انشاءاللہ
13:26انتہائے رمضان تک
13:27یہ آپ کے لیے بڑی گولڈن
13:29اپرچنٹی ہے
13:30کہ مفتس صاحب یہاں
13:31اویلیبل ہوتے ہیں
13:31آپ اپنے سوالات کے ساتھ
13:33شامل ہو سکتے ہیں
13:34اور
13:35ظاہر تسلی بخص
13:37جوابات جو ہے آپ تک پہنچتے ہیں
13:38جس سے میں یہ سمجھتا ہوں
13:39کہ آپ بہت مطمئن ہوتے ہیں
13:40اور یہی آپ کے اعتماد ہے
13:42ایر و آئی کیو ٹی وی پر
13:43قبلہ مفتس صاحب پر
13:44کہ آپ اپنے سوالات کے ساتھ
13:45شامل ہونا چاہتے ہیں
13:46مجھ سے بہت سے لوگ
13:48سوشل میڈیا پر
13:49ووٹس ایپ پر
13:49رابطہ کرتے ہیں
13:50کہ مفتس صاحب سے
13:51ظاہر ہم نہیں
13:52وہ کر سکتے ہیں
13:53لیکن یہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے
13:54کہ جس میں سب کو
13:55ہم شامل کر سکتے ہیں
13:56تو اگلا جو سیگمنٹ ہے
13:57وہ ہے اظہار عقیدت کا
13:59حضرت بیدم شاہ وارسی
14:00رحمت اللہ علیہ کو
14:00آج شامل کریں گے
14:01اور اس کے بعد
14:02یہ سلسلہ جاری رہے گا
14:03آزان فجر کے بعد تک
14:04ہمارے ساتھ رہیے گا
14:05وقفہ ہے وقفہ کے بعد
14:06ملتے ہیں
14:07احمدوں کا مہینہ
14:10عظمتوں کا سفینہ
14:13زندگی کا قرینہ
14:16روح مکہ مدینہ
14:18آدمی کو بناتا ہے
14:22یہ انسان
14:26شانے رمزان
14:29شانے رمزان
Comments

Recommended