Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:03ان اللہ تعالی یقول يوم القیام
00:07این المتحابون مجلالی
00:11اليوم اذلهم فی ظلی
00:14یو ولا ظل الا ظلی
00:17حضرت ابو قررہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:22کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:27ارشاد فرمایا
00:28قیامت کے دن
00:30اللہ تعالی ارشاد پروائیں گے
00:33کہ کہاں ہیں میرے وہ بندے
00:37کہاں ہیں میرے وہ بندے
00:41جو میری عظمت و جلال کی وجہ سے
00:44آفس میں
00:46الفت و محبت رکھتے تھے
00:49آج جبکہ
00:51میرے سائے کے سوا
00:53کوئی اور سایا نہیں ہے
00:56میں اپنے ان بندوں کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا
01:01یہ جو مختصر سی حدیث شریف
01:06آپ کے سامنے پڑھی گئی
01:09اور اس کا ترجمہ بیان کیا گیا
01:12تو اس کا مختصر مطلب یہ ہے
01:16کہ پروردیگارِ عالم
01:19علیم بھی ہے
01:22خبیر بھی ہے
01:25بصیر بھی ہے
01:26کائنات کا کوئی ذرہ
01:29اللہ تعالی کی نگاہ سے
01:32پوشیدہ نہیں ہے
01:34اوجھل نہیں ہے
01:36سب کچھ اللہ تعالی کے سامنے ظاہر ہے
01:41قیامت کے دن
01:43اللہ تعالی کا یہ فرمانا
01:45کہ میرے وہ بندے کہاں ہیں
01:49یہ جو استفہام ہے
01:52یہ جو بوچنا ہے
01:54یہ جو سوال ہے
01:56یہ دراصل
01:58یہ استفہام اور استفسار کے لیے
02:03نہیں ہوگا
02:04اللہ تعالی کو دو سب پتاش
02:07جو میرے بندے
02:09ایسے بندے کہاں ہے
02:11اللہ سے زیادہ
02:13ان کو کون جانتا ہو
02:14لیکن تمام مخلوقات کے سامنے
02:18تمام مخلوق کے سامنے
02:20پیامت قریب
02:22سب کے سامنے
02:25اللہ تعالی کا یہ کہنا
02:27دل حفیقت
02:29میدانِ حشر میں
02:31اللہ تعالی کی طرف سے یہ پکا
02:34جو سب کے سامنے ہوگی
02:36وہ اس لیے بلند ہوگی
02:39کہ وہ جو اللہ کے مقبول بندے ہیں
02:43جی ان کی مقبولیت و محبوبیت
02:47تمام اہل محشد
02:50اور تمام اولین و آخرین کے سامنے
02:54ظاہر ہو جائے
02:56اور سب سن لیں
02:58اور دیکھ لیں
02:59کہ اللہ کے لیے
03:01محبت کرنے وانوں کا
03:03مقام اور مرتبہ
03:04اللہ تعالی کے یہاں کیا ہے
03:07ظاہر ہے کہ
03:10اللہ
03:11اپنے امبندوں کو یہ مقام
03:13عطا فرمائیں گے
03:14اور پھر اس کا اعلان بھی ہو کریں گے
03:16تاکہ سب لوگ یہ جان لیں
03:18کہ اللہ
03:20تبارک و تعالی
03:22کے جو خواز ہیں
03:24اور
03:25اللہ تعالی کے لیے
03:27جو محبت کرنے والے لوگ ہیں
03:29ان کا مقام کیا ہے
03:31وہ سب کے سامنے
03:32اللہ آشکارہ فرمائیں
03:33اور حدیث شریف میں
03:36اللہ تعالی کے سائے سے
03:38مراد غالباً
03:40اللہ تعالی کے عرش کا
03:42سایہ ہے
03:43تو یہ جو حدیث شریف
03:46آپ کے سامنے پڑی گئی
03:48اس میں
03:48یعنی
03:50اس بات کی
03:51بھرپور ترغی موجود ہے
03:53کہ آدمی
03:55اللہ رب العالمین
03:57کی رضا کی خاطر
03:59اللہ کی عظمت کی خاطر
04:01محبت کرے
04:03لوگوں سے اگر محبت کرے
04:05اللہ کی عظمت کی خاطر
04:07آج دوریا میں
04:09ہر طرح کی محبت کرنے والے
04:10لوگ آپ کو ملے گے
04:11اگر کمی ہے
04:13تو کونسی والی محبت کی ہے
04:15اللہ والی محبت
04:17اس کی کمی
04:19اور
04:20قیامت کے دن
04:22وہی محبت کام دے گی
04:23اگر کسی کے ساتھ
04:25اتھنا میٹھنا ہے
04:26چلنا بھیرنا ہے
04:28تعلق کی بنیاد
04:30اللہ ہو
04:31اگر وہ
04:32اللہ والا ہے
04:33بھلے وہ
04:34کسی بھی ملکہ رہنے والا ہو
04:36اللہ والا ہے
04:38وہ
04:39کوئی بھی زبان بولنے والا ہو
04:40اللہ والا ہے
04:42کسی بھی رنگت والا ہو
04:44اللہ والا ہے
04:46امیر ہے
04:47یا غریب ہے
04:47فقیر ہے
04:49درویش ہے
04:50پس ہے
04:51اللہ والا
04:52مجھے اس سے محبت کرنی
04:53مجھے اس سے دعائیں لینی
04:55میں اپنے دوستوں کی فیرس میں
04:58اسی کو شامل کہو
04:59اور اس سے میری محبت
05:01اور تعلق کی بریاد
05:03اللہ کی ذات
05:04آج ہمارے ہاں
05:06مسئلہ چاہے
05:07اگر دنیاوی اعتبار سے
05:09کوئی صاحب آ جائے
05:10سیڑ صاحب
05:11تو ان کے لیے
05:13ہمارے
05:13آداب بدل جاتے
05:15لہجہ ہمارا بدل جاتا ہے
05:18انداز ہمارا بدل جاتا ہے
05:21بھلے وہ
05:22جس طرح کی زبان
05:23استعمال کرے
05:24جس طرح کی وہ
05:26بداخلاقی کرے
05:27چاہے وہ نواز پڑھتا ہو
05:29نہ پڑھتا ہو
05:30جیسا بھی ہو
05:32لیکن چونکہ سیڑ صاحب ہے گا
05:34جی
05:35اور دل کے اندر
05:36دنیا کے محبت
05:37بسی ہوئی ہے
05:38ہو سکتا ہے
05:39دو چار ٹکوں کا
05:40اس سے
05:41فائدہ ہو جائے گا
05:42دو چار پیسے
05:44وہاں سے مل جائیں گے
05:45کبھی یہ
05:46سب کچھ
05:47اس کے لیے
05:48کہا کہتا ہے
05:48پروار کر دیتا ہے
05:49اپنی عزت
05:50نفس کو بھی
05:51لیکن
05:52اللہ والے
05:53ایسا نہیں کرتے
05:54اللہ والوں کے
05:57امیر اور غریب
05:58سب برابر ہوتے
05:59فخیر اور درویش
06:01سب برابر ہوتے ہیں
06:03ہاں اگر ان کو
06:04پتہ چل جائے
06:05کہ
06:06یہ اللہ والا ہے
06:07اور جس کے دل میں
06:09اللہ ہو
06:09اس سے بڑا قیمتی
06:10ہیرہ اور کون سا ہو
06:11ایسے ہیرے
06:13تلاش کرنے کی ضرورت ہے
06:14اور جو آج کل کا دور ہے
06:16مادیت کا
06:17اللہ واپ فرمائے
06:18دنیا کی حرص
06:20دنیا کی حوص
06:21تعلقات اور دوستیم
06:23یہ دنیا کی وجہ سے
06:24بس غرض ہی دنیا ہے
06:27آدمی پاگل برا ہوا ہے
06:28دن اور رات
06:29اللہ معاف فرمائے
06:31اللہ معاف فرمائے
06:33بعد لوگوں نے
06:34تو یہاں تک لکھا ہے
06:35بڑے لوگوں نے
06:36کہ ایک وقت آئے گا
06:38کہ لوگ
06:39اپنی نمازوں سے بھی
06:40دنیا کمائیں
06:40عبادت بھی
06:43ایک بھیس منائیں گے
06:44تاکہ اس کے جنیے سے
06:45دنیا کمائیں
06:46اور دیندار بنیں گے
06:50پس لیے
06:51ہاں
06:52تاکہ اس کے جنیے سے
06:53دنیا کمائیں
06:54مقصد
06:55خلق خدا کی
06:56رہبری نہیں ہوگی
06:57اور دین پر
06:59چلنا نہیں ہوگا
07:00بلکہ مقصد
07:02اس سے بھی دنیا ہو
07:03اور بعض
07:04احادیث شریف
07:05انشاءاللہ
07:05آپ کے سامنے
07:06ہائیں گی
07:07جی
07:08اس کے مفہوم کے
07:09تحت آپ کے سامنے
07:10گھوستی باتیں آ جائیں گی
07:12اس سے بڑھ کر
07:13آپ بتائیے
07:14محروم القسمت
07:15کون ہوگا
07:17کہ جو دین
07:17دنیا کی خاطر
07:18استعمال کرے
07:19دین کو دنیا
07:20کے لئے استعمال کرے
07:21دعا فرمائے
07:23اللہ رب العالمین
07:24اپنی محرپت
07:25نصیب فرمائے
07:26اور اپنی وجہ سے
07:28لوگوں سے
07:29تعلق
07:29اور مزہود
07:30کرنے کی توفیق
07:31نصیب فرمائے
07:32اور اللہ تبارک و تعالی
07:34ہماری محبتیں
07:35اپنی ذات کی خاطر
07:38اور جس کو
07:39حق فِ اللہ
07:39کہتے ہیں
07:40حق تعالی شانو
07:43وہی چیز
07:44نصیب فرمائے
07:45اللہ با دیگر ہے
Comments

Recommended