• 1 year ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
00:02حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:06کہ قلت یا رسول اللہ ممہ خلق الخلق
00:11میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا
00:16کہ مخلوق کس چیز سے پیدا کی گئی
00:21قالمین الما
00:22اب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانی سے
00:26قلنا الجنہ ما بنا اہا
00:32پھر ہم نے عرض کیا
00:35کہ جنت کس چیز سے بنی
00:37یعنی اس کی تعمیر پتھروں سے ہوئی
00:42یا اینٹوں سے
00:43یا کسی اور چیز سے
00:45جنت کی تعمیر کس چیز سے ہوئی
00:49اب صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں فرمایا
00:53کہ اس کی تعمیر اس طرح ہے
00:59کہ ایک اینٹ سونے کی
01:02اور ایک اینٹ چاندی کی
01:05وَمِلَاتُهَ الْمِسْكُ الْأَصْبَتُ
01:08اور اس کا مثالہ
01:10جس سے اینٹوں کو جوڑا گیا
01:12تیز کشبودار مشک ہے
01:16اور فرمایا کہ
01:19وہاں کے سنگریزے
01:21جو بیچھے ہوئے ہیں
01:24الْلُؤْلُوَ الْيَاقُوتِ
01:27وَمُوْتِي وَرْيَاقُوتِ
01:29وَتُرْبَتُهَا
01:31الزَّعْفَرَانِ
01:32اور وہاں کی خاک
01:34وہاں کی مٹی گویا
01:36زعفران ہے
01:37مَنْ يَدْخُلْهَا يَنْعَمْ
01:41جو بھی اس کے اندر داخل ہوگا
01:43جنت میں
01:43ہمیشہ
01:45حیش اور چین سے رہیں گے
01:48وَيَخْلُدْ وَلَا يَمُوتِ
01:52وَلَا يَبَلَا سِيَابُهُمْ
01:54وَلَا يَفْنَا شَبَابُهُمْ
01:56وہاں چین سے رہیں گے
01:58کوئی تنگی نہیں ہوگی
01:59اور ہمیشہ زندہ رہیں گے
02:02وہاں ان کو موت نہیں آئے گی
02:05اور نہ کبھی ان کے کپڑے پرانے
02:07اور بوسیدہ ہوں گے
02:09اور نہ ان کی جوانی کبھی
02:11زائل ہوگی
02:12حضرت
02:15ابو حریرہ
02:16رضی اللہ عنہ کے پہلے سوال کے
02:19جواب میں
02:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:24کہ عام مخلوق
02:25پانی سے پیدا کی گئی ہے
02:28یعنی اللہ تعالی نے
02:30پہلے پانی پیدا کیا
02:33اور پھر
02:34اور مخلوق وجود میں آئی
02:37خود قرآن کریم میں
02:38ایک دکھا انشاءال فرمایا
02:40اللہ تعالی نے
02:42وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَتِ مِمَّا
02:45اور دوسری جگہ فرمایا
02:47وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَائِ كُلَّ شَيْءٍ حَيْءٍ
02:51ان دونوں آیاتِ کریمہ کا خلاصہ یہ ہے
02:54کہ ہر جاندار
02:56پانی سے پیدا کیا گیا
02:58پھر دوسرے سوال کے جواب میں
03:01جنت کی تعمیر
03:03وہاں کے فرش
03:05اور وہاں کی مٹی کے متعلق
03:08جو کچھ
03:09اللہ کے رسول
03:10صلی اللہ علیہ وسلم
03:13نے ارشاد فرمایا
03:14اس کی اصل حقیقت اور کیفیت
03:17مشاہدے ہی سے معلوم ہوگی
03:20البتہ یہ بات
03:21ذہن میں رہنی چاہیے
03:23کہ جنت کی تعمیر
03:24اس طرح نہیں ہوئی
03:26کہ کسی حملے نے
03:27اسے منایا ہو
03:28یہ مستری مزدور وغیرہ
03:30جس طرح ہماری اس دنیا میں
03:32امارتیں بنتی ہیں
03:34بلکہ جنت
03:35اور اس کی ہر چیز
03:37میماروں
03:38سنناوں
03:39کاری گروں کے توسط کے بغیر
03:42اللہ تعالیٰ کے حکم سے بنی ہے
03:44جس طرح زمین و آسمان
03:47آسمان کے ستارے
03:49آفتاب و مہتاب وغیرہ
03:51سب بڑا حراس
03:53اللہ کے حکم سے بنے ہیں
03:55اسی طریقے سے
03:56جنت کی تعمیر بھی
03:58بڑا حراس
03:59اللہ کے حکم سے بنی ہے
04:01جنت کی نعمتیں اور اس کی بہاریں
04:05وہ ہم سنتے رہتے ہیں
04:07گزانہ اس کا سلسلہ اور تذکرہ
04:09چل آئے
04:10تو یہ شوق دلانے کے لیے ہے
04:12کہ انسان
04:14اپنی اس عارضی زندگی میں
04:16اس آثرت کی زندگی کے لیے
04:18تیاری کرے
04:19جو ہمیشہ
04:20ہمیشہ کی زندگی
04:22اور دنیا کی زندگی
04:24ہے کتنی
04:24یہ جو سانس چل رہی ہے
04:26جب تک چل رہی ہے
04:28تو چل رہی ہے
04:29اور جس وقت یہ
04:30تھم گئی رک گئی
04:32تو یہ انسان جو ہے
04:33تو کسی اور عالم اور کسی اور جہان میں
04:36کون جائے گا
04:37لیکن دنیا کی یہ جو سانسے ہیں
04:40یہ بہت قیمتی سانسے ہیں
04:42بہت قیمتی سانسے
04:44اسی پر سارا دار و مدار ہے
04:46آخرت کی تمام پر
04:48زندگی کا
04:49یہ محدود سی زندگی ہے
04:51اسی میں انتہان ہے
04:53انسان کا انتہان ہے
04:55جی
04:56اب اس میں اگر وہ صبر کرتا ہے
04:58سہ لیتا ہے
05:00تکریفیں مرداش کرتا ہے
05:01میں نے آپ کے سامنے پہلے ذکر کیا تھا
05:04کہ دنیا اور آخرت دونوں سوکنے ہیں
05:07اگر آدمی ایک کو ترجیح دے گا
05:09تو دوسری ناراض ہو جائے گی
05:11یا
05:12اگر دوسری کو ترجیح دے
05:13تو پہلی کا نقصان
05:15آدمی نے ایک قدر نقصان کرنے ہی ہے
05:17اب فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے
05:20کہ ہم دنیا کا نقصان کریں
05:22اور آخرت کا فائدہ اٹھائیں
05:23یا آخرت کا نقصان کریں
05:25اور دنیا کا فائدہ اٹھائیں
05:26فیصلہ ہمارے آپ میں
05:28اس لئے آپ نے اللہ والوں کو دیکھا ہوگا
05:31کہ وہ دنیا کا نقصان کر دیتے
05:33دنیا میں زیادہ
05:34اپنے آپ کو نہیں کھپاتے
05:36اللہ کی عبادت زندگی
05:38دین کے لئے وفد کر دیتے ہیں
05:40اور زیادہ
05:42دنیا کے بیچے نہیں دوڑتے
05:44بقدر رزق حلال کیوں کو مل جاتا ہے
05:47اسی پر کنات کرتے ہیں
05:49اور آخرت کے بارے میں
05:50بڑے فکر مند ہوتے ہیں
05:52سردیوں کے دن آئے جی روزے
05:54رکھتے ہیں سردیوں کی راتیں
05:57ان کے لئے غنیبت ہوتی ہیں
05:58اللہ کو یاد کرتے ہیں عبادت کرتے ہیں
06:01اس لئے ان کو پتہ ہے
06:02کہ سب کچھ محفوظ ہو رہا ہے
06:04لیکن جو آدمی
06:06دنیا کو ترجیح دے گا
06:08ہر وہ تلس پیسے کی فکر ہے
06:10دکان کی فکر ہے
06:12فیکٹری کی فکر ہے
06:13تو وہ نمازیں بھی خضا کرے گا
06:15دنیا بھی تعلقات نبھارا ہوگا
06:18رات کے دو دو بجے تک دعوتیں
06:20اڑا رہے ہیں کہ دوست ناراض نہ ہو جائے
06:22دوست ناراض نہ ہو جائے
06:24پارٹی والی ناراض نہ ہو جائے
06:26لیکن فجر کی نماز کے گھر پہ سویا ہوا ہے
06:29اس کی فکر نہیں ہے
06:30اب بتائیے
06:32کہ اس میں نقصان کس چیز کا کر رہا ہے
06:34آخرت کا نقصان کر لے
06:35دنیا کے فائدے اٹھا رہے
06:37لیکن آخرت کا نقصان کر رہا ہے
06:39اللہ والے ایسا نہیں کرتے
06:40اللہ والے آفرت کا نقصان نہیں کرتے
06:43دنیا کا بھلے جیزت اتنا بھی نقصان ہو جائے
06:46دعا فرمنا اللہ رب العالمین
06:48ہمیں ان احادیث سے صحیح طرح سبق حاصل کرنے کی
06:51توفیق نصیب فرمائے
06:53اور جنت کا شوق نصیب فرمائے
06:55رحمت اللہ علیہ وسلم
06:57رحمت اللہ علیہ وسلم

Recommended