Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:02Al-Fatihah
01:30زلت پر پیش کرنا لازم آ رہا ہو
01:31تو پھر احتیاط کرنے کا حکم ہوگا
01:33ایک بھائی نے پوچھا کہ
01:35کوئی عشاء کی سنتیں پڑھ رہا تھا
01:38دوسری رکعت میں
01:39غلطی سے ایسا لگا جیسے
01:41میں وطر پڑھ رہا ہوں تو اس نے وہ تکبیر لگائی
01:44اور دعا قنوط پڑھ لی
01:45تو کیا آخر میں سجدہ
01:47صحب ہوگا یا نہیں
01:49دیکھیں نہیں ہوگا کیونکہ دعا قنوط
01:52ایک دعا ہے اور منقول
01:53اور معصور دعائیں
01:55سنن نوافل وغیرہ میں بلکہ بعض وقت
01:57تو فرائض میں بھی منقول ہیں کہ پڑھ سکتے ہیں
02:00اگرچہ یہ محل نہیں تھا دعا قنوط کا
02:02تو زیادہ سے زیادہ یہ کہیں گے
02:04کہ خلاف سنت ہے لیکن
02:06اس پہ سجدہ صحب وغیرہ لازم
02:07نہیں ہوگا دو دوست
02:09باتیں کر رہے تھے تو ایک دوست نے
02:11دوسرے سے کہا کہ عام لوگوں کو
02:14خودکشی نہیں کرنے چاہیے
02:15لیکن تمہارے لئے واجب ہے
02:18کیا حکم ہوگا
02:20تو لازم یہ مزاک میں ہی کہا
02:22ہوگا لیکن یاد رکھیں کہ خوشی
02:23کسی کو
02:25یعنی شرک کے بعد ایک بہت
02:27بڑا گناہ ہے دوسرے کو قتل کرنا
02:30کم ہے اور اپنے آپ کو قتل کرنا
02:32اس سے بڑا گناہ ہے تو
02:33اتنے بڑے گناہ کے بارے میں یہ کہنا
02:35کہ تمہارے پر واجب ہے گناہ کبھی
02:37انسان پر واجب نہیں ہوتا اس لئے
02:39اگر اس کو مزاک سے قطعہ نظر دیکھیں
02:42تو یہ تو ایک حرام کو
02:43کسی شخص کے لئے حلال
02:45بلکہ لازم قرار دینا ہوگا
02:47تو اس کا نتیجہ تو حکم کفر تک پہنچتا ہے
02:50لیکن مزاک میں چونکہ کہا
02:51تو سخت حکم تو نہیں ہے لیکن یہ
02:53ضرور ہے کہ وہ آدمی احتیاطا
02:55تجدید ایمان اور
02:57تجدید نکاح کرے اور آئندہ اس پسم
02:59کے مزاک کو ہرگز نہ کریں
03:01اور یہ میں پہلے بھی آپ کو گدارش
03:03کر چکا ہوں کہ
03:05شرعی معاملات کے اندر
03:07چیزوں کو اپنے مزاک کا نشانہ نہ بنائیں
03:09بعض اوقات آدمی کو احساس
03:11بھی نہیں ہوتا اور ایک جملہ
03:13اس کی آخرت کی تباہی کا سبب
03:15بن سکتا ہے
03:16یہ کہتے ہیں کہ
03:18اب یہ میسیج پڑھ کے سنا رہا ہوں پھر میں نتیجہ میں
03:21بتاتا ہوں یہ کہتے ہیں اگر نابالغ بچے
03:23کے ہاتھ سے کسی فقیر کو
03:25دینے کی اجازت نہیں
03:27کیونکہ بچہ اپنی
03:29ملکیت و مرضی کے باوجود بھی
03:31کسی کو توفہ نہیں دے سکتا
03:33تو کیا اسے بچے کو
03:35ترغیب دے سکتے ہیں کہ وہ اپنی
03:37پاکٹ منی سے کسی کو نفلی
03:39صدقہ کرے یا کسی کی مدد کرے
03:41دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
03:44ایک تو یہ کہ بچہ
03:45اپنے نابالغ بچہ
03:47اپنے مال کو اس طرح
03:49استعمال کرنا چاہے
03:50کہ اس میں اس کے لئے نقصان اور رزق
03:53کا اندیشہ ہو تو اس کو مطلقا
03:55منع کیا جائے گا اور اس کے ایسے تصرفات
03:57کو نافذ نہیں مانا جائے گا
03:59مثلا ایک چھوٹا بچہ اس نے اپنا مکان
04:01بیش دیا کسی آدمی کو اب مکان
04:03بیشنے میں بارگیننگ ہوتی ہے خاص طور پر
04:05اور اس میں نقصان کا اندیشہ ہے
04:07لہذا اس بچے کا یہ سودا
04:09اگر وہ اجاب و قبول بھی ہو جائے
04:11تو یہ نہیں مانا جائے گا
04:13اور وہ چیز بچے کی رہے گی
04:15اسی طرح صدقہ وغیرہ کرنے
04:17توفہ دینے کے اندر بچے کو منع کیا جاتا ہے
04:19کہ نابالغ بچے کا حبہ قبول
04:21نہ کیا جائے یہاں تک تو ٹھیک ہے
04:23لیکن ایک ہوتا ہے بچے کو
04:25وکیل بنانا یہ ہے وکیل بنانا
04:27پیسہ میرا ہے میں کہتا ہوں بیٹا
04:29یہ لو فقیر کو دے دو
04:30تو یہ بچہ اپنے مال کو حبہ کوئی کر رہا ہے
04:33اس کے مال کا نقصان تو ہوئی نہیں رہا
04:35مال تو میرا اس کے پاس پہنچا ہے
04:37اور یہ حبہ ہوا ہے
04:39یہ وکیل بنا ہے
04:40تو اس میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
04:42ایسا کر سکتے ہیں
04:42بلکہ جو آپ نے مشورہ دیا ہے بھائی نے
04:44کہ کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں
04:46کہ اپنی پاکٹ منی سے دو
04:47تو ایسا نہ کریں
04:48بلکہ آپ بچے کو وکیل بنائیں
04:50یہ بہت اچھا ہے
04:51آلہ حضرت امام علیہ السنت فرماتے ہیں
04:53بلکہ کہ
04:54اگر بچوں میں شروع سے ہی
04:56بخل کی بیماری دور کرنی ہو
04:58تو جب کوئی چیز تقسیم کرنے لگیں
05:00تو اپنے بچوں کے ذریعے کروائیں
05:01تاکہ دینے کی عادت پڑے
05:03تو یہ دیکھیں بہت اچھی چیز ہے
05:05تو یہ وکیل بنا دیا گویا
05:06کہ آپ نے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
05:08ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
05:10کہ عورت پہلے شہر کے انتقال کے بعد
05:13اگر دوسرا نکاح کر لے
05:15پہلے شہر سے ایک بیٹا بھی ہے اس کا
05:17تو کیا اسے پہلے شہر کی وراثت ملے گی یا نہیں
05:21جی بالکل ملے گی
05:23دوسرے شہر سے نکاح کرنے سے
05:25وراثت کے کلدہ ہونے کا کوئی تعلق نہیں ہے
05:28ہاں بچے کی کسٹڈی کا مسئلہ ہو سکتا ہے
05:31وہ ایک الگ بات ہے
05:32کہ کسی اجنبی شخص سے وہ شادی کر لے
05:34جو بچے کا محرم نہیں ہے
05:36زورہ ہم محرم نہیں ہے
05:37تو پھر الگ مسئلہ ہوتا ہے
05:38لیکن بہرحال وراثت تو وہ پائے گی
05:40اسی طرح انہوں نے اگلہ کوئسن کیا تھا
05:42کہ اب اگر فرض کر لیں
05:44یہ دوسرا شخص انتقال کر جاتا ہے
05:46تو کیا اس کی بھی وراثت اس کو ملے گی
05:48تو بالکل ملے گی
05:49کیونکہ اب بھی وہ اس کی بھی بیوی ہے
05:51ایک بھائی نے فرمایا
05:53یہ اٹلی سے یہ کوئسن کیا تھا
05:54کہ میں ایک یونیورسٹری میں
05:56تجربات کے شعبے میں میں ملازم ہوں
05:59اور وہاں پر ایک تجربے کے لیے
06:01ہمیں مکھی یا مچھر مار کر
06:03پودے کے اندر ڈال کر
06:05پودے کے انداز پر ریسرچ کرنی ہوتی ہے
06:08اب واللہ علم پروسس کیا ہوتا ہے
06:10بہران انہوں نے ایسے لکھا ہے
06:11کہ ان جانداروں کو مارنا
06:13اس وجہ سے شرن صحیح ہے
06:15یہ بالکل درست ہے
06:17کیونکہ مکھی اور مچھر کو تو آپ کو
06:19ایکسپریمنٹ نہیں بھی کر رہے ہوں
06:21پھر بھی آپ مار سکتے ہیں
06:22شریعت نے اس کے اجازت دی ہے
06:24کیونکہ یہ حشرات الارض میں سے ہیں
06:25اور نقصان پہنچاتے ہیں
06:27مچھر کاٹتا ہے
06:27مکھی گندگی پیدا کر دیتی ہے
06:29تو ان کو مارنے میں شرن کوئی حرج نہیں
06:31اور جبکہ کوئی پوزیٹیف ریزلڈ ہے
06:33نہ مقصود و خاص طور پر
06:34کہ پودوں کے نشو نمائے
06:36دیگر چیزوں پر ایکسپریمنٹ آپ کر رہے ہیں
06:38تو بدرجہ اولہ ان کو مارا جا سکتا ہے
06:41اس میں کوئی حرج نہیں ہے
06:42جیسے یہ بائلو جی وغیرہ
06:43کیلئے بینڈک کا آپریشن کرتے ہیں
06:46اور بینڈک کے آزہ دکھاتے ہیں
06:47یا ہم نے بھی پڑا تھا
06:48میٹرک میں آپ نے بھی پڑا ہوگا
06:50اسی طریقے سے اور کسی جانور کو مارنا
06:52جس میں جو نقصان کا باعث بنتا ہے
06:55یا پھر اس طرح کے کوئی
06:56فائدے حاصل کرنا مقصود ہو
06:58تو بالکل مارے جا سکتے ہیں
07:00ایک کولر ہمارے ساتھیں
07:02پہلے کول لیتے ہیں
07:03السلام علیکم
07:05مفقی صاحب کیسے ہیں آپ
07:09اللہ کا بڑا کرا
07:10میں نے پوچھنا تھا
07:12ایک شخص کو کتنا علم دین سیکھنا چاہیے
07:15جیسے میری عمر بیس سال ہے
07:16مجھے کتنا علم دین سیکھنا چاہیے
07:19ٹھیک ہے اور
07:20اور آپ مجھے بچہ نہ بولا کریں
07:22پلیس ٹی وی پی
07:23یہاں نہ کہا کریں
07:25باب
07:26آچھا اچھا
07:29چلے میں بہت ارس کرتا
07:31بہرحال آپ میرے ندک تو بچے ہیں
07:33بیس سال کے اگر آپ کی عمر ہے تو
07:34بہرحال
07:35یہ کہتے ہیں ایک شخص کو کتنا علم دین سیکھنا چاہیے
07:38ایسی بھائی کا question لے لیتے ہیں
07:40دیکھیں فرض علم سیکھنا تو
07:42ہر عاقل بالک مسلمان
07:44مرد و عورت پر لازم ہے
07:46اور فرض علم میں تین چیزیں آتی ہیں
07:48ایک عقائد
07:49دوسرا احکام شرعیہ
07:52عملیہ
07:53اور تیسرا صغیرہ کبیرہ
07:55ظہری باطنی گناہوں کی معرفت
07:57عقائد کے اندر
07:59عقائد اسلام
08:01جسے اللہ کی ذات صفات
08:02آسمانی کتابیں جنت دوزق
08:04جین فرشتے تقدیر آخرت
08:06نبوت رسالت
08:08انبیاء رسل
08:09ان کے بارے میں
08:10اتنے ضروری عقائد
08:11سیکھنا لازم ہوتا ہے
08:12کہ اگر ہم نہ سیکھیں
08:14تو خدا نہ خاصتہ
08:15کفر شرک یا بدت میں
08:16مطلع ہو سکتے ہیں
08:17یہ لازم ہوتا ہے
08:18اور دلیل کے ساتھ سیکھنا چاہیے
08:20احکام شرعیہ
08:22عملیہ کا مطلب
08:22ایسے احکام شرعی
08:24جن کا تعلق عمل کے ساتھ ہے
08:26اس میں ایک تو عبادات آتی ہیں
08:28نماز
08:29روزہ
08:29حج
08:30زکاة
08:30قربانی
08:31صدقہ
08:31پھر جب نماز ہے
08:33تو اس میں
08:33طہارت لازم ہے
08:34تو اس میں
08:34وضو
08:35غصل
08:35تیمم
08:36کپڑے پاک کرنا
08:37نجاستوں کے پہچان
08:39حیض
08:39نفاظ
08:40ان تمام کے مسائل
08:41اور اسی طرح
08:42اس میں معاملات آتے ہیں
08:44تجارتی معاملات
08:45جو آپ انویسٹمنٹ کرتے ہیں
08:46قرائے پہ لینا دینا
08:47مناقحات آتے ہیں
08:49یعنی نکاح کے معاملات
08:51شادی کے
08:52اس میں طلاق کے
08:53نانفقے کے
08:54بچوں کی پرورش کے
08:55میع بیوی کے حقوق
08:56اور ان کے فرائض
08:58یہ احکام شرعیہ
08:59عملیہ
09:00اور تیسرا
09:01صغیرہ کبیرہ
09:01ظاہری باطنی گناہوں
09:02کی معرفت
09:03جیسے باہر کے
09:04بعض ملکوں میں
09:05اے لیول
09:06او لیول
09:06تک پڑھنا
09:07یہ لازم ہوتا ہے
09:08پھر آپ آگے
09:09یونسٹی جوائن کریں
09:10یا نہ کریں
09:11یہ کم از کم
09:11ایک حد تعلیم کی ہے
09:12یہ سمجھ لیں
09:13ہمارے مذہب نے
09:14یہ انیشل تعلیم کی
09:15ایک سٹیج
09:16ایک سٹینڈرڈ
09:17قائم کیا ہے
09:17اتنا تو سب کو
09:18کرنا ہوگا
09:19اس کے بعد
09:20اگر اللہ تعالی
09:21آپ کو توفیق دے
09:22تو آپ فرض کفایہ
09:23کی طرف آ جائیں
09:24یہ فرض عین
09:25وہ ہوتا ہے
09:25جو ہر شخص پر
09:26سیکھنا لازم ہے
09:27فرض کفایہ
09:28وہ ہوتا ہے
09:28جو شاید
09:29ہماری ضرورت
09:29کبھی نہ ہو
09:30لیکن دوسروں کی ضرورت
09:32ہم پوری کر سکتے ہیں
09:33اس کے لئے پھر
09:33عالم بننا
09:34مفتی بننا
09:35مفتی مشتہد
09:36مشتہد
09:36في المسائل بننا
09:37یہ جیسے جیسے
09:38آپ کرنے
09:39بہت اچھی بات ہے
09:40تاکہ لوگوں کو
09:41فائدہ ہو
09:41تو یہ کم از کم
09:43فرض علوم
09:43جو ہے یہ سیکھنا
09:44لازم ہوتے ہیں
09:46ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
09:47السلام علیکم
09:48مو علیکم
09:49السلام
09:50رحمت اللہ و برکاتہ
09:51مفتی صاحب
09:53مجھے پوچھنا ہے
09:54میرے شہر کا انتحال
09:56ہو گیا
09:56اور ان کے حصے میں
09:57جو جائدہ تھی
09:58وہ اب میرے نام
09:59ٹرانسفر ہوئی ہے
10:00اور اب جو
10:02حصہ کرنے کے لئے
10:04تو میرے شہر کے
10:05رشتہ دار بولتے ہیں
10:06کہ فلان کا بھی
10:07اس میں ہونا چاہیے
10:08ان کا بھی ہونا چاہیے
10:09ان کا بھی حصہ ہونا چاہیے
10:11بہنوں کا ہونا چاہیے
10:12بھائی کی بیٹیوں کا
10:13ہونا چاہیے
10:14لیکن نہ تو میرے شہر
10:16نے مجھے کبھی بتایا
10:17نہ کوئی
10:18ویل چھوڑی انہوں نے
10:20نہ میرے بچوں کو بتایا
10:21کوئی گواہ نہیں ہے
10:23تو مجھے کیا کرنا چاہیے
10:24شہریت کے حساب سے
10:26چلے میں بتاتا ہوں
10:26انشاءاللہ
10:27ایک اور کالر ہیں
10:29السلام علیکم
10:30چینی کا بہن کا لے لیتے ہیں
10:33کہ شہر کا انتقال ہوا
10:35جو جائداد ان کی تھی
10:36اب ان کے نام ہوئی ہے
10:37تو دیگر رشتہ دار
10:38اب بہت سارے رشتہ داروں
10:40کے نام لے رہے ہیں
10:40کہ ان کو بھی ملے گا
10:41ان کو ملے گا
10:42دیکھیں ان بہن کے لئے
10:43تو خاص طور پر
10:44اور جتنے دیکھنے والے ہیں
10:45ان کو عمومی طور پر
10:47میرا مشورہ یہ ہے
10:48کہ اپنی زندگی میں ہی
10:50آپ کسی اچھے
10:51مستند دار العلوم سے
10:53وراست کے معاملے میں
10:55فتوہ لکھوا لیں
10:56ریٹن جو
10:57احکام ہوتے ہیں
10:59ان کو فتوہ کہتے ہیں
11:00یعنی فتوہ
11:01اللہ اور رسول کے حکم کو کہتے ہیں
11:03کبھی یہ زبانی ہوتا
11:04اور کبھی لکھ کر ہوتا ہے
11:05لکھوا کر لے لیں
11:06مثال کے طور پر
11:07میں مثل میں ہوں
11:08یہ میری زوجہ ہیں
11:09میری اتنے بچے ہیں
11:10مثل اگر میرے ماں باپ ہیں
11:12میرے بھائی بہن
11:13تو ان میں
11:13کس کو اگر میں آج مر جاتا ہوں
11:15کس کو کتنا ملے گا
11:17تو بعض تو محروم ہو رہے ہوتے ہیں
11:18جیسے بیٹا اگر ہوتا ہے
11:19تو بھائی بہن محروم ہوتا ہے
11:20ماں باپ کو ملتا ہے
11:21بیوی کو ملتا ہے
11:22اولاد کو ملتا ہے
11:23تو وہ فتوہ آپ کو لکھ کر دے دیں
11:25کہ اس کو اپنا حباس رکھ لیں
11:26اور گھر والوں کو کہہ دیں
11:28کہ اگر میرا اچانک انتقال ہو جاتا ہے
11:29تو اس کے مطابق تقسیم ہوگی
11:31اور فرض کر لیں
11:32کہ ابھی میرا نہیں ہوا
11:33کوئی قریبی رشتہ دار فوت ہو گیا
11:35جو وارث بن سکتا تھا
11:37تو پھر دوبارہ فتوہ لے لیں
11:38کہ بھی ایک آدمی میس ہو گیا ہے
11:40اب کیسے ہوگا
11:41وہ دے دیں گے انشاءاللہ
11:42وہ لے کر رکھ لیں
11:42تو آپ کے لئے میرا مشورہ ہی ہے
11:44کہ آپ قریبی دارلم میں جائیں
11:46اور بتائیں
11:47کہ میرے شہر کے انتقال ہوا
11:49یہ جائداد ہے
11:49اور ان کے قریبی یہ یہ رشتہ دار ہے
11:52اپنے بارے میں بتائیں
11:53اپنے بچوں کے بارے میں
11:54شہر کے اگر ماں باپ ہیں
11:56ان کے بھائی بہن ہیں
11:57اور جو بھی رشتہ دار قریبی
11:58جیسے لوگ کہہ رہے ہیں
11:59تو ہر ایک کو نہیں ملتا
12:01بہت سارے بہت ساروں کی وجہ سے
12:03محروم ہو جاتے ہیں
12:04صرف ان کو ملے گا
12:06جن کو شریعت نے حکم جاری کیا ہے
12:08اس کا فائدہ ہوگا
12:09کہ آپ اگر منع کریں گے
12:10تو آپ پہ بدگمانی کریں گے
12:12اور آپ پہ الزام لگائیں گے
12:13آپ فتوہ سامنے رکھ دئے گا
12:14دیکھیں اللہ رسول کا حکم یہ ہے
12:16اس کے مطابق میں ان کو دے دوں گے
12:18لیکن فلاں فلاں کو نہیں دیا جائے گا
12:20اس طرح آپ بریوزمہ ہو جائیں گے
12:22ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:24ہمیں یقین ہمارے ساتھ رہیے گا
12:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:28ایک کال لیں گے
12:28السلام علیکم
12:29علیکم
12:31جی بہن
12:32آپ کے پیچھے سے شاید آواز کچھ جس سے بوری ہے
12:41بڑی معدرت لائن ڈروپ ہو گئی ہے
12:45ایک بہن نے فرمایا
12:47کہ میرے شوہر مسجد جاتے ہیں
12:49کمیٹی میں تو نہیں ہیں
12:51لیکن مسجد کے کاموں میں تعاون کرتے رہتے ہیں
12:53اب انہوں نے یہ سنا ہے
12:55کہ ایک مسجد کے کمیٹی کے رکن تھے
12:58جنہوں نے مسجد کے اکاؤن سے
13:00دس ہزار ڈالر قرض لیا تھا
13:03اور سال بھی گزر گیا ہے
13:05آلٹ علی کرتے رہتے ہیں
13:07چھا ایک ہفتے بعد دوں گا فلان
13:08اور سنا یہ ہے
13:09کہ انہوں نے ایک پروپرٹی خرید لیا ہے
13:11اور وہ کہتے ہیں
13:12جب پروپرٹی بکے گی
13:13تو مسجد کا پیسہ دے دوں گا
13:14تو اب ان کے شوہر یہ کہتے ہیں
13:16کہ میں اس کو تھوڑا سا شرم و آر دلانا چاہتا ہوں
13:19جا کر
13:19کہ آپ کو
13:20ماشاءاللہ
13:21باشرہ آدمی ہیں
13:23اور آپ ایسے حرکتیں کر رہے ہیں
13:24تو یہ زوجہ کہتی ہیں
13:26کہ میں نے ان کو بنا کیا
13:27کہ جب آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے
13:28آپ کمیٹی میں نہیں ہیں
13:29تو کیوں آپ ایسا کرتے ہیں
13:30کون اپنے موقف میں صحیح ہے
13:33دیکھیں پہلے بات تو یاد رکھیں
13:35کہ مسجد کے اکاؤنٹ سے
13:37پرسنل کرزہ کوئی بھی نہیں لے سکتا
13:39چاہے کمیٹی کا صدر ہو
13:40چاہے کوئی
13:41چاہے لاکھ ہوں
13:42ڈالر آپ کے
13:43اضافی مسجد کے اندر پڑے ہوں
13:45بلکل استعمال نہیں کر سکتے
13:46یہ ضرور ہے
13:48کہ اگر چندہ بہت زیادہ فنڈ جمع ہو جائے
13:50اور کسی مسجد کو
13:51انتظامات کے لئے ضرورت ہو
13:53تو پھر ایسا کر سکتے ہیں
13:55کہ یہ پیسہ آپ وہاں پر لگا سکتے ہیں
13:57بطور قرض بھی دے سکتے ہیں
13:59اگر وہ کمیٹی کے ہمیں قرض دے
14:00تو بعد میں لوٹا دیں گے
14:01اور آپ اس کو قرض کے بغیر بھی
14:03فی سبیل اللہ خرچ کر سکتے ہیں
14:05بشرت ہے کہ اپنے پاس
14:07کوئی کمی وغیرہ نہیں ہوگی
14:08لیکن پرائیویٹلی طور پر
14:10پرسنلی اس پر قرضہ لے کر
14:12اور اس کو اپنے پروپرٹیاں خریدنا
14:14بالکل شرع طور پر جائز نہیں ہے
14:16اور یہ امانت میں خیانت ہے
14:18اور ایسا شخص
14:19بالکل کمیٹی میں
14:20رہنے کے قابل نہیں ہے
14:22پہلی بات یہ
14:23دوسری بات یہ ہے
14:24کہ آپ کے ہزبینڈ کا
14:26یقیناً ان سے پوچھنا
14:28کمیٹی کے رکن کے اعتبار سے
14:30تو نہیں کیونکہ وہ ہی نہیں
14:31لیکن ایک مسلمان کی حیثیت سے
14:33تو کوئی حرج نہیں ہے
14:34کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:36اشارت فرماتے ہیں
14:37کہ تم میں سے جو بھی
14:39کسی برائی کو دیکھے
14:40اگر ہو سکے
14:41تو اس کو ہاتھ سے بدل دے
14:43ہاتھ سے نہیں بدل سکتا
14:44تو زبان سے بدلے
14:45اور زبان سے نہیں بدل سکتا
14:47تو کم از کم دل میں برا جانے
14:49اور یہ ایمان کا
14:50کمزور ترین درجہ ہے
14:52تو ایک مسلمان ہونے کے حیثیت سے
14:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:56کے حکم کو پورا کرنے کے ارادے سے
14:58کم از کم وہ جا کر
14:59یہ کہہ سکتے ہیں
15:00کہ بھئی آپ شرم کریں
15:01مسجد کا پیسہ لے کر
15:03اب اپنی پروپرٹیاں بنا رہے ہیں
15:04اور پھر مسجد کا پیسہ
15:05دینے کے لئے تیار نہیں
15:06میں نے ایسے سے لوگ بھی دیکھیں
15:08سنا ہے مطلب بہت سے تو
15:09کہ ایسے چیزیں لیں
15:11اور انتقال ہو گیا
15:13اور اولاد پھر دینے کے لئے
15:15تیار نہیں ہے
15:15ہمارے اببہ نے لیا تو ان سے جا کر لو
15:17تو یہ صورتحال ہوتی ہے
15:18اپنے لئے کیوں وبال آخرت جمع کرتے ہیں
15:21اگر آپ اکاؤنٹ کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
15:23تو اس کا مطلب ہے
15:23سارا پیسہ آپ یوں اڑا سکتے ہیں
15:25اور آپ کو آخرت میں کوئی گریفت نہیں ہوگی
15:27اس لئے ہرگز ایسا نہ کریں
15:29جن صاحب جو اگر کوئی ایسا فرض کرلے
15:31سن رہا ہے خدارہ
15:32برا مانے بغیر
15:33اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
15:34اور پہلی فرصت میں پیسہ
15:36اس امانت کو اس کی جگہ پر پہنچا دیں
15:39ایک کالر ہیں
15:41السلام علیکم
15:42السلام علیکم
15:44علیکم السلام
15:45یہ
15:48میرا ایک سوال تھا
15:50میرا سوال بولیں
15:53سوال میرا یہ تھا
15:55کہ ہم نے
15:55سرکاری ملازم
15:56اور ہم
15:57ہر مینے پہ
15:58چینل ڈی ایسا فی فانڈ جمع کراتے ہیں
16:00اچھا جی
16:01تو وہ جب ہم ریٹیر ہو دیں
16:07تو جناب وہ اس کے
16:08منافع کے ساتھ
16:09ہمیں پھر وہ پیسہ مل جاتا ہے
16:10وہ کوئی
16:11سرکاری طور پر
16:12کوئی پانچ سورپے
16:13تو آرڈر ہے
16:14کہ اس میں کٹوانا ہے
16:15اس کے بعد
16:15اگر کوئی زار کٹوانا ہے
16:17پانچ زار
16:18کوئی دس زار
16:19اپنی مرز
16:19کٹوانا ہے
16:20تو
16:20جب وہ اس کے اوپر
16:22کسی کا
16:23تیز لاکھ
16:24کسی کا پچاس
16:25کسی کا بیس
16:26بن جاتا ہے
16:26تو اس میں
16:27قرآن و سنن کی روشنی میں
16:28ماری ونمسی کہا ہے
16:29کہ آئے یہ
16:30سود میں آتا ہے
16:31یا آئے یہ
16:31وہ کہتے ہیں
16:32کہ مختلف
16:33چلیں میں بتاتا ہوں
16:35انشاءاللہ
16:36بلکہ ارز کرتا ہوں
16:37ایک کالر ہمارے ساتھ ہے
16:38السلام علیکم
16:39السلام علیکم
16:43اچھا
16:46لینڈ ٹوپ ہو گئی ہے
16:47دیکھیں یہ
16:48سرکاری بھلازمین کی
16:49جو سیلری میں سے
16:50کچھ کٹوٹی کی جاتی ہے
16:52اس کی دو صورتیں
16:53ہوتی ہیں
16:54اولا ایک تو یہ
16:55کہ فرض کر لیں
16:56کوئی بھی پرائیوٹی دارہ
16:57یا سرکاری دارہ ہے
16:58کہ انہوں نے
16:59یہ لازم کر دیا ہے
17:00کہ آپ کی سیلری سے
17:02کچھ نے کچھ
17:02ڈیڈیکٹ کیا جائے گا
17:03اور اس کو پھر
17:05ہم کچھ بھی کریں
17:06آخر میں
17:07ویڈ پروفٹ
17:08آپ کو دے دیا جائے گا
17:09ایک تو یہ ہے
17:10اس میں امپلائی کا
17:11کوئی اختیار نہیں ہے
17:12ایک قانون ہے
17:13ایک رول ہے
17:20کٹوانا چاہیں
17:21تو آپ کٹوائیں
17:22جیسے آپ نے
17:23یہ تو آپ نے بتایا
17:24کہ کوئی پانچ سو
17:25ڈالتا ہے
17:26کوئی ہزار
17:26کوئی دو ہزار
17:27لیکن کیا کم از کم
17:28پانچ سو ڈالنا
17:29لازم ہے کہ نہیں
17:30یہ ایک الگ چیز ہوتی ہے
17:31ٹھیک ہے
17:31تو اگر فرض کر لیں
17:32اختیار دے دیا
17:33کہ آپ ڈالنا چاہیں
17:34نہ ڈالنا چاہیں
17:35آپ کی مرضی ہے
17:35اور امپلائی
17:36اپنی مرضی سے ڈالتا ہے
17:38پھر اس میں دیکھا جاتا ہے
17:39کہ اگر وہ سامنے سے
17:41یہ کہتے ہیں
17:41کہ ہم اس پیسے کو
17:42باقاعدہ انویسٹ کریں گے
17:44اور اس سے جو پروفٹ آئے گا
17:46اس میں سے اتنا ہم رکھیں گے
17:47اتنا امپلائی کو دیا جائے گا
17:49تو یہ باقاعدہ ایک تجارتی معاہدہ
17:51جس کو مداربت کہتے ہیں
17:53کہ آپ کا پیسہ
17:54اور ان کی محنت
17:55دو چیزے ہو گئی
17:56تیسرا یہ ہے
17:57کہ امپلائی کو اختیار ہے
17:59رکھنا چاہو
18:00نہ رکھنا چاہو
18:08اتنا آپ کو دے دیں گے
18:09تو یاد رکھیں
18:10پہلی صورت
18:11جس میں امپلائی کو اختیار ہی نہیں
18:12بلکل جائز ہے
18:14یہ غصب کی صورت ہے
18:15سمجھ لے کہ
18:15زبردستی آپ کا پیسہ لیا
18:16اور غاصب جب
18:18لوٹاتا ہے پیسہ
18:20اگر وہ زیادہ کر کے لوٹائے
18:21تو لینا
18:22بلکل شرن جائز ہے
18:23بلکل صحیح ہوگا
18:24دوسرا آپ نے
18:25اپنی مرضی سے جمع کرایا
18:27لیکن تجارتی معاہدہ ہے
18:28اس میں بھی آپ کے لئے
18:29پروفٹ بلکل جائز
18:31تیسری صورت کے مرضی سے
18:33آپ نے جمع کروایا
18:34لیکن کوئی تجارتی
18:35ایگریمنٹ وغیرہ نہیں ہے
18:37تو آپ کے اس پیسے کی
18:39شرح حیثیت قرضے کی ہوگی
18:40اور قرض کے اوپر
18:41نفع لینا سودھ ہوتا ہے
18:43گویا کہ پہلی دو صورتوں میں جائز
18:45اور آخری صورت میں
18:47ناجائز اور حرام
18:48اب آپ دیکھ لیں
18:49آپ کے آفیس کے اندر
18:51یا جو بھی محول ہے
18:52اس میں کون سا
18:53طریقہ کار رائج ہے
18:55اور کن شرائط کے ساتھ
18:56ہو رہا ہے
18:57اس کے حساب سے
18:57آپ انشاءاللہ فیصلہ
18:58کر سکتے ہیں
18:59ایک بھائی نے
19:01کوئیسن کیا تھا
19:02کہ یہ بہن نے
19:03کوئیسن کیا تھا
19:04کہ شوہر نے
19:05بینک میں
19:06ایک لوکر لیا ہوا تھا
19:07لیکن بیوی نے
19:08جو مہر کا سونا ملا تھا
19:10وہ لوکر میں نہیں رکھوایا
19:11بلکہ ایک شوپر میں
19:12ڈال کر دروادے کی پیچھے
19:13لٹکا دیا
19:14بعد میں شوہر بیوی میں
19:16ناچاقی ہوئی
19:17تو شوہر نے کہا
19:18کہ تم خلا لے لو
19:18میرا سونا دے دو
19:19اور میں تمہیں فارق کرتا ہوں
19:21اب جا کر وہ دیکھا
19:22تو سونا چوری ہو چکا تھا
19:24غائب
19:24تو اب وہ عورت کیا کر
19:26اگر وہ خلا کرنا چاہتی ہے
19:27اور مہر لوٹانا چاہتی ہے
19:28تو سونا تو چوری ہو گیا
19:30کیا سونے کی قیمت دے گی
19:31یا کیا ہوگا
19:32دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
19:34کہ اس میں
19:35سونا ہی دینا ہوگا
19:37اندازہ کریں
19:38کہ وہ کتنا تھا
19:39اندازہ کیا پتہ ہی ہوگا
19:40کہ بھی چار تولہ چڑھایا تھا
19:41پانچ تولہ چڑھایا تھا
19:43تو وہ سونا واپس کرنا ہوگا
19:45وجہ اس کی یہ ہے
19:46کہ سونے کی قیمت
19:47اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے
19:48اگر وہ مہر
19:50جو لکھا تھا
19:51وہ پانچ تولہ لکھا تھا
19:52مثلا سونا
19:52تو اس کو قیمت میں نہیں ڈھال سکتے
19:54کیونکہ قیمت میں ڈھالیں گے
19:56تو پہلے کم تھا
19:57اب سونا دیکھیں
19:57کہاں پہنچ رہا ہے
19:58قیمت زیادہ ہوگی
20:00تو وہ مہر ایک جیسا کہاں رہا
20:01اس لیے
20:02سونا اگر چوری ہوا ہے
20:04اور سونا بطور مہر مقرر تھا
20:06تو سونا ہی عورت کو واپس کرنا ہوگا
20:08چاہے اس کی قیمت کتنی ہی زیادہ ہو
20:10لیکن یہ ہو سکتا ہے
20:12کہ وہ آپس میں
20:13انڈیسٹینڈنگ پیدا کر لیں
20:14کہ لڑکی والے
20:15یا خود لڑکی اپنے شوہر سے کہے
20:17کہ ابھی دیکھیں مسئلہ یہ ہے
20:18کہ اب آپ جانتے ہیں
20:20کتنی قیمت بڑھ گئی ہے
20:21تو آپ کسی کم پیسے پہ کر لیں
20:23مثلا پہلے سونا جو آیا تھا
20:25وہ ایک لاکھ کا تھا
20:26مثال کے طور پر
20:27اب دس لاکھ کا ہو رہا ہے
20:28تو آپ تم تھوڑا کم پر
20:30کمپرومائز کر لو
20:31تو یہ ضروری نہیں ہوتا
20:32کہ خلا مہر پورے مہر پر ہی ہو
20:35یہ انڈیسٹینڈنگ سے
20:37ایک رقم پر ہو سکتا ہے
20:39چاہے وہ مہر ہو
20:40چاہے مہر سے کم رقم
20:42ہاں مہر سے اگر زیادہ ہو
20:44اور قصور بھی شہر کا ہے
20:45تو اس کے لیے لینا صحیح نہیں ہوتا
20:47لیکن بیوی کا قصور ہے
20:49تو بارال زیادہ لینا
20:49پھر بھی کراہت ہے
20:50لیکن لے سکے گا
20:52تو اس لیے کسی ایک رقم کے اوپر
20:53راضی ہو جائے
20:55اگر یہ سونا
20:56بہت زیادہ مہنگا پڑ رہا ہو
20:57تو
20:58اور اگر لڑکی افورڈ کر سکتی ہے
21:00تو سونا ہی دے دے
21:01تو بارال یہ انڈیسٹینڈنگ پیدا کر کے
21:03آپ اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں
21:05ایک بھائی نے کہا
21:06کہ میں نے اسلامنگ بینک میں
21:07مداربہ اکاؤنٹ
21:08سیونگ اکاؤنٹ جو ہوتا ہے
21:09وہ کھلوایا ہوا تھا
21:11کسی دوست نے بطور امانت
21:12کچھ پیسہ میرے پاس رکھوایا
21:14اب اس کے اوپر
21:15پروفیٹ بن چکا ہے
21:17تو یہ کیا میں دوست کو دوں
21:19یا خود رکھ لو
21:20دیکھیں یہ دوست کو ہی دیں
21:22زیادہ بہتر ہے
21:23کیونکہ یہ پروفیٹ
21:23اس کے پیسے پر بنا ہے
21:25اگرچہ آپ نے اپنا اکاؤنٹ
21:26اس کو دیا ہے
21:35اپنے امانتاً رکھا
21:36اور اس میں اضافہ ہوا
21:37تو بہتر ہے
21:38کہ اپنے دوست کو ہی دے دی جائیں
21:39ایک ہی کہتے ہیں
21:41کہ بیوی نے کھولا لیا ہے
21:42اور اس کے دو چھوٹے بچے ہیں
21:44تو نان نفقہ
21:46کیا بچوں کا نان نفقہ
21:47شہر پر واجب ہوگا
21:49یہ نہیں
21:49یہ بالکل ہوگا
21:51اگرچہ سپریشن ہو جائے
21:53اگرچہ کورٹ نے
21:54بچے ماں کے حوالے کر دیوں ہوں
21:56چونکہ وہ باپ تو باپ ہی رہے گا
21:59جب تک بچے بالغ نہیں ہو جاتے
22:01باپ کو بچوں کا نان نفقہ دینا ہوگا
22:04اچھا نان نفقہ تین چیزوں کا نام ہے
22:06آپ کے پتہ ہے
22:07کہ رہائش
22:07کھانا پینا
22:09اور لباس
22:10تو بعض اوقات
22:11اب یہ تو چیزیں
22:12ایسے تو نہیں کہ خرید کر وہ دے
22:13یہ کوٹ ہی مخصوص کر دیتی ہے
22:15کہ آپ ایک رقم دے دیں
22:17نان نفقے کے نام پر
22:18تو وہ جو کوٹ مخصوص کریں
22:20وہ شہر اپنی مالی حیثیت کے اعتبار سے
22:22بتائے
22:23جھوٹ نہ بولے
22:24کیونکہ بعض اوقات
22:25جھوٹ بول کر
22:27کم نان نفقہ مقرر کرنے کے لئے
22:30جھوٹ بول دیا جاتا ہے
22:31جو غلط ہوتا ہے
22:31آپ اپنی آمد نہیں بتائیں
22:33کوٹ اس اعتبار سے
22:34بچوں کے لئے نان نفقہ
22:35مقرر کر دے گی
22:37اور وہ دیں
22:37ہاں اگر یہ آپ کو گمان ہے
22:39کہ کوٹ
22:40کوئی بھی جسے باہر کا کوٹ ہوتا ہے
22:42وہ تو پھر یہ نہیں دیکھتے
22:43وہ بعض اوقات
22:44سیلری کے اوپر ایک ریشو نکال کر
22:46بچوں کے لئے
22:47نان نفقہ مقرر کرتے ہیں
22:48جو بہت زیادہ ہوتا ہے
22:50اور باپ کے لئے
22:51اس میں نقصان کا پہلو ہے
22:52شرع لحاظ سے
22:53تو کھانا پینا
22:54لباس
22:55اور ایک رہائش
22:55یعنی کرایہ پر ہے
22:56گناہ تو مکہ
22:57کرایہ بھرتا رہے شوہر
22:58جو بہت کم پڑے گا
23:00تو خلاصے کلام یہ
23:01کہ بچوں کا بہرحال
23:02نان نفقہ باپ پہ واجب ہے
23:04جب تک وہ بالک نہیں ہو جاتے
23:05لیکن نان نفقہ کا مطلب یہی ہے
23:07جو میں نے بتایا ہے
23:08یہ نہیں کہ
23:08بہت بڑی رقم کا عورت
23:10مطالبہ کر کے
23:10اور شوہر سے لیتی رہے
23:12اور خود بھی
23:13اپنے اوپر خرچ کرے
23:14اور بچوں کے نام پر
23:15لے کر ایسا کرے
23:16یہ ظلم کی صورت ہوگی
23:17اس صورت میں عورت بھی
23:18گناہ گار ہوگی
23:19اس کا خیال لکھا جائے
23:20یہ کہتے ہیں
23:21کہ کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں
23:23کہ ایک یتیم خانہ ہے
23:24ہم اپنی زکاة نکالیں
23:26اور نیت کر لیں
23:28کہ یہ یتیم خانے کی ہے
23:29اور پھر ہم اس کو
23:30سیونگ اکاؤنٹ میں رکھوا دیں
23:32اور وہاں سے جو پروفٹ آئے
23:34وہ یتیم خانے کو
23:35دیتے رہیں
23:36اس طرح اصل مال بھی
23:37یتیم خانے کا محفوظ رہے گا
23:39اور پروفٹ بھی
23:40ان تک پہنچتا رہے گا
23:42کیا حکم شرع ہے
23:43دیکھیں ایسا کرنا
23:45شرع جائز نہیں ہے
23:46کیونکہ آپ صرف پیسے کو
23:49کسی کے نام کرنے سے
23:51زکاة کی ادائیگی پر
23:53قادر نہیں ہوں گے
23:55یا یہ نہیں کہا جائے گا
23:56کہ آپ کے زکاة ادا ہو گئی
23:57زکاة کی درست ادائیگی کیلئے
23:59کسی شرع فقیر کو
24:00مالک بنانا ضروری ہے
24:01آپ یہ کر سکتے ہیں
24:03پہلے ان کو مالک بنا دیں
24:04پھر ان کو آفر کریں
24:05کہ آپ ہمیں دے دیں
24:06ہم بیک میں رکھوا دیتے ہیں
24:07ہمارا اکاؤنٹ ہے
24:08نفع آتا رہے گا
24:09آپ اس کو لیتے رہیے گا
24:10لیکن اگر وہ کہتے ہیں
24:11کہ ہم نہیں رکھوانا چاہتے ہیں
24:12تو بس پھر ٹھیک ہے
24:13آپ نے دے دیا دے دیا
24:14لیکن جب تک اپنے پاس رکھیں گے
24:16وہ زکاة تو ادا ہی نہیں ہوئی
24:18چاہے آپ نے ان کے نام کر دی
24:19اور اس کے اوپر
24:20ایک تو زکاة ادا نہ کرنے کا
24:23گناہ ہوتا رہے گا
24:23ہر سال آپ کو
24:24دوسری بات یہ ہے
24:26کہ جب یہ سال گزرے گا
24:27تو یہ مال
24:28دیگر مال کے ساتھ مل کر
24:29اس پر مزید زکاة بن جائے گی
24:31پہلے کے زکاة تو ہے ہی ہے
24:33اور زکاة اسی مال پہ بنتی رہے گی
24:35اس لئے ہرگز ایسا نہ کیجئے
24:37آپ یہ زکاة ان کے حوالے کر دیں
24:39حوالے کریں گے
24:40زکاة ادا ہو گئی
24:41اب وہ اپنی مرضی سے
24:42اگر آپ کو دے دیں
24:43اور آپ رکھ کر پروفٹ دیتے رہے ہیں
24:45تو ایک الگ بات ہے
24:45ورنہ اس طریقے سے
24:47بہرحال آپ گناہگار ہوتے رہیں گے
24:49ایک مختصر سا بریک لیں گے
24:51ہمیں یقین ہے
24:52آپ ہمارے ساتھ رہیں
24:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:55ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
24:57کہ بعض اوقات
24:57جب ہم تذبیح پڑتے ہیں
24:59تو وہ ٹوڑ جاتی ہے
25:00تو اس سے کوئی نقصان تو نہیں ہوگا
25:02دو تین تذبیحات ٹوڑ چکی ہیں
25:04جس سے کوئی نقصان وغیرہ نہیں ہوتی
25:07نہ کوئی بدفالی ہے
25:08بعض لوگ اس طرح کرتے ہیں
25:09کہ وہ استخارے تذبیح سے کر رہے ہوتے ہیں
25:11تذبیح ٹوڑ جائے
25:12تو کہتے ہیں
25:12کہ یہ جنات نے حملہ کر دیا ہے
25:14اور تذبیح توڑ دی
25:15استخارہ نہیں کرنے دیا
25:16تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا ہے
25:18بہرحال دھاگہ مضبوط باندھے
25:19انشاءاللہ کوئی جن نہیں توڑے گا اس کو
25:21تو یہ کوئی اس میں مطلب شرعی طور پر
25:24قباہت کا
25:25یا خطرے کا
25:25یا نقصان کا پہلو نہیں ہے
25:27ایک بھائی نے کہا
25:29کہ ایک شخص نے دوسرے کو
25:30مداربت کے لیے پیسے دیئے
25:33تیہ یہ ہوا
25:34کہ وہ ان سے جانور خریدے گا
25:35اور پالے گا
25:36بعد میں بیچے گا
25:37تو اب یہ جس نے پیسے دیئے تھے
25:39کیا ان جانوروں کا
25:41جو چارہ وغیرہ ہے
25:42سب یہ اس کے ذمہ ہیں
25:43اور اگر اس کے ذمہ ہیں
25:45تو ایک ساتھ سارا پیسہ دے دے
25:46یا استہ استہ دیتا رہے
25:48یا جو کام کر رہا ہے
25:50اس کے ذمہ ہیں
25:50اور پھر اگر اس کے ذمہ ہیں
25:52تو کیا ایسا ہے
25:53کہ واقعی وہی پورا خرچہ اٹھائے گا
25:56یا وہ خرچہ اٹھا لے
25:57بعد میں اس سے لے سکتا ہے
25:59کیا حکم شرع ہے
26:00دیکھیں پہلے ایک بات سمجھ لیں
26:01کہ جب ایک طرف سے پیسہ ہو
26:03اور دوسری طرف سے محنت ہو
26:04یعنی تجارت کوئی دوسرا شخص کرے گا
26:07اس کو مداربت کہتے ہیں
26:08شرع استلاح میں
26:09جو پیسہ ملاتا
26:10اس کو رب المال کہتے ہیں
26:12اور جو کام کر رہا ہوتا ہے
26:14اس کو مدارب کہا جاتا ہے
26:15اس میں نفع کی مقدار
26:19جو نفع ہوگا
26:21اس میں پرسنٹ کے طور پر تیہ ہوگی
26:23کہ آپ کام کریں گے
26:24مثلا جیسے جانور ہیں
26:26سال کے آخر میں
26:27جتنا بھی نفع ہوگا
26:28اتنا پرسنٹ آپ کا
26:29اتنا پرسنٹ میرا
26:31اور اس میں جو اخراجات ہوتے ہیں
26:33جیسے جانور کی دیکھ بھال
26:35وہ اسی نفع میں سے نکالے جائیں گے
26:37یعنی انٹ جب ہوگا
26:39تو دیکھیں گے
26:39کتنا سال بھر میں خرچہ ہوا
26:41ابھی چاہے
26:42وہ مداری بھی اپنے پاس سے کرتا رہے
26:44پہلے اخراجات نکالے جاتے ہیں
26:46اس کے بعد جو پروفٹ بچتا ہے
26:48وہ دونوں جیسا تیہ کیا
26:50سکسٹی فورٹی کا ریشو ہے
26:57پیسہ دے دیتا ہے
26:58اب یہ بھر ہی ذمہ ہوگی
26:59باقی سارا کام اسی کا ہے
27:01اب یہ ہو سکتا ہے
27:03کہ وہ چونکے
27:03وہ مال بھی خرید رہا ہے
27:05وہ کام بھی کر رہا ہے
27:06وہ اپنا پروفٹ ریشو
27:07تھوڑا زیادہ رکھ لے
27:08اس میں کوئی حرج نہیں ہے
27:10لیکن اخراجات وغیرہ
27:11سب مداریب کے ذمہ ہی ہوتے ہیں
27:13وہی کرے گا
27:14یہ الگ بات ہے
27:15کہ جو تجارت کے اندر
27:16اخراجات عمومی طور پر ہوتے ہیں
27:19جیسے کوئی نوکر رکھنے کا ہوگا
27:21بجلی کا خرچہ ہوگا
27:22پانی کا خرچہ ہے
27:23چارے کا خرچہ ہے
27:24وہ سب کا سب شمار ہوتا ہے
27:26اور اسے منافع میں سے پہلے نکالا جاتا ہے
27:29پھر جو منافع بچتا ہے
27:31وہ پرسنٹ کے اعتبار سے
27:32دونوں میں تقسیم کیا جائے گا
27:34امیدے کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
27:36کسی نے کہا ہے
27:38کہ ہماری ایک ایجنسی ہے
27:39اس میں ہم چوکلیٹ اور اس طرح بسکٹس وغیرہ
27:42سیل کرتے ہیں
27:42تو بعض اوقات جو کمپنیاں ہوتی ہیں
27:45چوکلیٹ والی بسکٹ والی
27:46وہ لوگوں کے لیے گفٹ دیتے ہیں
27:49بیگ ہوتے ہیں
27:50اس میں برطن ہوتے ہیں
27:51اب ایک سسٹر کہتی ہے
27:52کہ مجھے جو جہیز ملا ہے
27:54اس میں میں نے دیکھا
27:56کہ وہی بیگ اور وہی چیزیں بھی شامل تھیں
27:58اس کا مطلب ہے
27:59کہ وہ جو گہک تھے
28:01ان کو تو نہیں دیا گیا
28:02یہ مجھے اپنے رکھے
28:03کمپنی نے
28:04اور ہمیں دے دیا
28:05یعنی ایجنسی نے
28:07تو کیا یہ میرے لئے شرن جائز ہے کے نہیں
28:09اور وہ کہتے ہیں
28:10استعمال کر سکتے ہیں
28:11یا بیچ کر رقم استعمال کریں
28:12دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
28:15کہ اگر کمپنی نے
28:16یہ پالیسی بنائی ہوئی ہے
28:17کہ اپنی پروڈکٹ کو
28:19زیادہ سے زیادہ
28:20بیچنے کے لیے
28:21سیل بڑھانے کے لیے
28:22وہ گفٹ آفر کرتے ہیں
28:24تو پھر ایجنسی کو چاہیے
28:25کہ وہ گفٹ دے
28:26کہ وہ سمجھ لیں
28:27کمپنی کے طرف سے
28:28خریدار کے لیے
28:29کمانت کی حیثیتیں رکھتا ہے
28:31اسے اپنے ذاتی ملکت میں
28:32نہیں رکھنا چاہیے
28:33اس کا مطلب ہے
28:34کہ آپ چاکلیٹ بیچ رہے ہیں
28:35بسکوٹ بیچ رہے ہیں
28:36گفٹ نہیں دے رہے ہیں
28:37تو اس سے لو
28:37یقینی سے بات ہے
28:38سیل پہ فرق پڑے گا
28:39اور اس کمپنی نے
28:40جو آپ کو امانت دی تھی
28:41آپ نے وہ اصل تک پہنچائی نہیں
28:43تو آپ اس کو استعمال نہ کریں
28:45بلکہ ایجنسی کو واپس کر دیں
28:46کیونکہ آپ استعمال کریں
28:48یا بیچ کے رقم استعمال کریں
28:50دونوں صورتوں میں
28:51آپ ٹھیک نہیں کر رہی ہیں
28:52تو آپ ان کو واپس کریں
28:53کہ بھئی مجھے نہیں چاہیے
28:54اور جتنا جہز باقی ہے
28:56وہ آپ بالکل اپنے پاس رکھیں
28:58ایک بھائی نے کہا
29:00کہ غیر مسلم ڈاکٹر کا انتقال ہوا
29:02تو واتس ایپ پر اس کی فوٹو آئی
29:04تو بظاہر اس کے چہرے پر
29:06بڑی رونک نظر آ رہی تھی
29:07تو کسی نے کہا
29:09کہ اس کی روح بہت اچھی تھی
29:10اس لئے اس کے چہرے پر رونک ہے
29:12کیا حکم شرح ہوگا
29:13دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
29:16کہ روح اچھی ہو
29:17تو اچھی روح کی علامت یہ ہے
29:19کہ وہ دین کو قبول کرتی ہے
29:20وہ اللہ کی اطاعت کو قبول کرتی ہے
29:22جو روح اللہ کی
29:25یعنی فرشتے کی دعوت کو قبول نہ کرے
29:27اللہ رسول کی نصیحت کو قبول نہ کرے
29:29قرآن اور اسلام کی دعوت کو قبول نہ کرے
29:32وہ روح نفیس نہیں ہوتی
29:34اس کو خبیث روح کہا گیا ہے
29:36تو یہ کہاں سے نتیجہ نکال لیا
29:40جو بھی میک اپ کر کے بیٹھ جائے
29:42جو بھی رتہ لال ہو چاہے
29:44کتنا ہی گناہگار کیوں نہ ہو
29:45آپ کہیں گے اس کی روح بہت اچھی ہے
29:47تو اس طرح ارواح کے اوپر کوئی حکم نہیں لگایا جاتا
29:49اور یہ جو پکچر وغیر آتی ہیں
29:51وہ آپ بھی جانتے ہیں
29:52کہ یہ ایڈیڈٹ ہوتی ہیں
29:54اور بہرحال یہ کنفرم ہے
29:57کہ اگر کوئی حالت کفر میں مر گیا
29:59اور اس نے توبہ نہیں کی تھی
30:01تو اس پر لانتوں کا نزول شروع ہو جاتا ہے
30:04وہ تو شدید عذاب میں ہوتا ہے
30:06اس پر لانت برسری ہوتی ہے
30:07جب وہ انتقال کرتا ہے
30:09اس کے جنازے کے ساتھ
30:10حتی کے آخر تک
30:11اور پھر اگر قبر میں رکھا
30:13یا کسی بھی حالت میں ہے بہرحال
30:14تو اس کو عذاب شروع ہو جاتا ہے
30:16تو اس لئے اس کے بارے میں
30:18یہ کوئی اچھا گمان کرنا
30:19بلکل بیکار سی بات ہے
30:20اور اس طرح روح کے اوپر حکم لگانا
30:22کہ یہ روح بہت اچھی تھی
30:23اس سے پوچھیں
30:24کہ تمہیں کہاں تم نے پڑھ لیا
30:25کہ اگر کسی کے مرنے کے بعد
30:27چہرے پر رونک نظر آئے
30:28تو یہ روح کے اچھے ہونے کی
30:30علامت یا دلیل
30:31یا اسی کا نتیجہ ہوتا ہے
30:32اپنے پاس سے اس طرح باتیں نہ بنائیں
30:34وہ بھی غیر مسلم کے لئے
30:35جس کی وجہ سے
30:36کسی کے دل میں
30:38غیر مسلم کا احترام پیدا ہو
30:40یا اس کے دل میں
30:42خیال پیدا ہو
30:43کہ یہ کفر پر قائم رہنا
30:44کوئی برا نہیں ہو
30:45تو روح اچھی ہو
30:45تو مرنے کے بعد
30:46تو کافر کے چہرے پر بھی
30:47رونک آتی ہے
30:48یا آپ اسلام کی خدمت کر رہے ہیں
30:50یا اسلام کی
30:51اسلام کو بدنام کر رہے ہیں
30:53اور کفر کو پروموٹ کر رہے ہیں
30:54تو یہ بلکل غلط چیز ہوگی
30:56اللہ کی بارگرہ میں
30:57ایسے شخص کو
30:57کامل توبہ کرنی چاہیے
30:59ایک والدہ نے کہا
31:01کہ ان کے بچے
31:02ان پر جھوٹے الزامات لگاتے ہیں
31:04فضول باتوں سے
31:05دل آزاریاں بھی بہت کرتے ہیں
31:07اور پہلے بھی
31:08یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
31:10اب انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے
31:12اچھا بچے بھی چھوٹے نہیں ہیں
31:13شادی شدہ ہیں
31:14ان کے اپنے بچے بھی ہیں
31:16وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے سوچا ہے
31:17کہ اگر اب بچے معافی مانگیں گے
31:19تو معاف تو کر دوں گی
31:20لیکن ان سے میں
31:22زیادہ گہرہ تعلق نہیں رکھوں گی
31:23ایک فیملی والا
31:24جیسے ہائے ہیلو ہوتا ہے
31:25دعا سلام میں بس اس طرح رکھوں گی
31:27اور بلکہ ان کے کلوز نہیں جاؤں گی
31:29تاکہ قطع رحمی بھی نہ ہو
31:30اور پھر وہ بار بار
31:32یہ حرکتیں دہراتے رہتے ہیں
31:33تو بس میں اس طرح رہنا چاہتی ہوں
31:35کیا حکم شرع ہے
31:36دیکھیں اگر واقعی بچے
31:39سمجھانے کے باوجود
31:40نصیحت کرنے کے باوجود
31:41ماں کا احترام نہیں کرتے
31:44حالانکہ ماں کا حق
31:45باپ سے تین گناہ زیادہ ہے
31:47تو وہ گناہ کبیرہ کے مرتقب ہیں
31:49اور ایسے بچوں کے اصلاح
31:51اور ان کو عدب سکھانا
31:52انتہائی ضروری ہے
31:54اور اس کے لئے کوئی بھی
31:55حقی معنی فیل اختیار کیا جا سکتا ہے
31:58تو یہ جو والدہ نے
31:59ایک تدبیر اختیار کرنے کے بارے میں سوچا ہے
32:02کہ میں تھوڑا سا وائٹ کرتی ہوں
32:04بس دعا سلام کی اس سے زیادہ نہیں
32:06ہو سکتا ہے ان کے دل میں احساس پیدا ہو
32:08اور یہ توبہ کے طرف مائل ہوں
32:10تو اس کو ایک اچھی حکمت پر محمول کیا جائے گا
32:13اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے
32:15ہاں قطع رحمی نہ کرتی
32:17مناسب تھا جیسے خود انہوں نے کہا
32:18کہ میں رشتہ نہیں توڑنا چاہتی
32:25تو یہ بالکل صحیح ہے
32:27یہاں تک تو یہ جواب ہے
32:28اور بچوں جو ہمیں دیکھ رہے ہیں
32:29کوئی بھی بچے سے مراد میری
32:32چاہے وہ شادی شدہ ہی کیوں نہ ہوں
32:33بچے تو نہیں ہوتے ہیں
32:34لیکن ماں کے بچے
32:36تو میری گزارش یہ ہے
32:37کہ اپنی والدہ کی قدر کریں
32:39ماں کا حق جیسے میں نے ارز کیا
32:41والد سے تین گناہ زیادہ ہوتا ہے
32:43تعظیم والد کی زیادہ ہے
32:44اور حق والدہ کا زیادہ رکھا ہے
32:47کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
32:48جب کسی صحابی نے پوچھا
32:50کہ مجھ پہ سب سے زیادہ حق کس کا ہے
32:52فرمایا آپ کی والدہ کا
32:54ارز کی پھر فرمایا آپ کی والدہ کا
32:56ارز کی پھر فرمایا آپ کی والدہ کا
32:58اس لیے تین گناہ ماں کا حق زیادہ ہے
33:03اور ماں کو تنگ کرے آدمی
33:05اس کی دلازاریاں کرے
33:06بہت بری بات ہے
33:07جن کی ماں زندہ ہیں
33:09اگر آپ نے ایسی کوئی حرکت کی ہے
33:11جس سے ان کا دل دکھا ہے
33:12آپ نے گھور کر دیکھا
33:13لہجہ سخت کیا
33:14بیوی کو پشت کے پیچھے رکھا
33:16اور ماں کے سینے پہ چڑھ کے بات کی
33:18ماں پہ الزام لگایا
33:20زبان درازی کی
33:21غصے کا اظہار کیا
33:23دروازے زور سے مارے
33:24پاؤں پٹختے ہوئے چلے گئے
33:26چہرے پہ کرخدگی کے ایسے آثار نمائع رکھے
33:29کہ ماں بیچاری اپنی ضرورت کی بات کرنے کے لئے بھی
33:32موقع تلاش کرتی رہے
33:34کہ میں جاؤں گی تو سنا ہی دے گا مجھے
33:36اتنا آپ نے ماں کے ذہن میں
33:37در اور دل میں خوف پیدا کر دیا
33:41ہمیں شرم آنی چاہیے
33:43کہ ماں کے ساتھ کوئی ایسا سلوک کیا جاتا ہے
33:45یاد رکھیں میدانِ مہاشر میں
33:47یہ کمزور مخلوق
33:49انتہائی طاقت پر ہو کر آئے گی
33:51کہ اس کی تائید میں
33:52اللہ کی رحمت ہوگی
33:53میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے
33:56اور وہ اولاد جس نے
33:57بغیر کسی شرعی وجہ کے ماں کے لئے
34:00تکلیف کا سامان کیا تھا
34:02بہت شرمیندہ ہوں گے
34:06ان کو رازی کریں انتہائی ضروری ہے
34:08ایک بھائی نے کہا کہ اگر کسی کے
34:10موں میں چھالے ہو جائیں
34:12عام گفتگو کرتے ہوئے بھی بولتے ہوئے
34:14بڑی تکلیف ہوتی ہے
34:15تو کیا نماز میں جو جہری قرارت
34:19ہوتی ہے اگر وہ نہ کریں
34:20اور صرف دلی دل میں پڑھ لیں
34:22تو کیا جائز ہے یا نہیں
34:23پہلے تمام دیکھنے والے جانتے ہیں
34:26ایک سر جو ہمارے مسائل سنتے ہیں
34:28کہ جب شریعت نے کہا کہ
34:30کہو یا پڑھو
34:31تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
34:33کہ اتنی آواز سے
34:36کہو یا اتنی آواز سے
34:38پڑھو کہ تمہارے اپنے
34:40کان اپنی آواز کو سن لیں
34:42لہٰذا عام حالات میں
34:44اگر کوئی ہونٹ بند کر کے پڑھتا ہے تو یاد رکھیں
34:46مفتہ بھی قول کے مطابق
34:48اس کی نماز نہیں ہوگی
34:50اتنی آواز سے پڑھنا ہوگا کہ اپنے کان
34:52کم از کم سنیں جب آدمی انفرادی
34:54طور پر پڑھ رہا اور امام کی پیچھے تو
34:56قرات ہوتی نہیں ہے
34:57لیکن اب جیسے یہ شرع عذر آ گیا
34:59تو اللہ نے واضح فرمایا
35:00کہ
35:00اللہ تبارک و تعالی کسی جان کو
35:05اس کی حمد سے زیادہ آزمائش میں مبتلا
35:08نہیں فرماتا
35:09لہذا ایسی مجبوری کے صورت میں
35:11آپ مو بند کر کے دلی دل میں پڑھنے ہو جائے گا
35:14نورمل حالت میں ایسا ہرگز نہ کیجئے گا
35:16کسی نے بتایا کہ
35:17ایک آدمی نے ایک پھوپی اور بھتیجی کو
35:20ایک ساتھ نکاح میں رکھا ہوا ہے
35:22تو کیا حکم شرع ہے
35:24کیا ایسا ہو سکتا
35:25کوئی جواز کی صورت ہے
35:26دیکھیں پھوپی بھتیجی کا
35:29ایک ساتھ نکاح نہیں ہوگا
35:30اگر بترطیب ہے
35:31کہ پہلے پھوپی سے کیا
35:33پھر پھر بھتیجی سے
35:34تو پہلے نکاح ٹھیک ہو گیا
35:35دوسرا باطل ہوگا
35:37اور ایک ساتھ ہی جاب کیا
35:39جیسے قاضی نے پوچھا
35:40کہ آپ فلانا بنت فلانا
35:41اور فلانا بنت فلانا کو
35:44اپنے آخر میں قبول کرتے ہیں
35:45اور اس نے کہا قبول کیا
35:48یہ چونکہ ایک ساتھ دونوں کو
35:50نکاح ملے رہا ہے
35:50کسی کبھی نہیں ہوگا
35:52تو اس لیے پہلا نکاح ٹھیک
35:53دوسرا غلط
35:54اور اگر وہ ساتھ رکھتا ہے
35:55تو حرام اور گناہ کبیرہ کا
35:57مرتقب ہوگا
35:57اور میدانِ مہاشر میں
35:59وہ بہت سخت حساب و کتاب دے گا
36:01ایسا ہرگز نہ کریں
36:02یہ حدیثوں میں منع کر دیا گیا
36:05اور قرآن کی نص قطعی میں
36:06دو بہنوں کو جمع کرنا
36:08منع کیا گیا
36:08تو بہرحال یہ حرام ہے
36:10اس سے دور ہونا لازم ہے
36:11اور کوئی جوازی صورت نہیں ہے
36:13ایک کو چھوڑیں
36:14اور ایک کو اختیار کر کے رکھیں
36:15یہ کہتے ہیں
36:17کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا
36:19کہ یار وہ فلان سے کہنا
36:21میری بیٹی کا نکاح پڑھا دے
36:22تو جس کو یہ کہہ رہے تھے
36:24اس نے کہا کہ نکاح تو میں بھی پڑھاتا ہوں
36:27یعنی مجھے پڑھانے دو
36:28تو کیا جس کے لیے یہ شخص کہہ رہا تھا
36:31کہ فلان سے کہنا نکاح پڑھا دو
36:32اس نے اس کا حق تو نہیں مارا
36:34دیکھیں یہ حق مارنا نہیں ہوتا
36:38نکاح پڑھانے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے
36:40یہ ضرور ہے
36:41کہ جو مسجد کے امام حضرات ہوتے ہیں
36:43عموما ہم ان کو عزت احترام دیتے ہیں
36:45وہ نکاح پڑھا دیتے ہیں
36:46یا نکاح خان جو مسجد کے ہوتے ہیں
36:47وہ پڑھاتے ہیں جا کر
36:48لیکن اس کا بطلب یہ نہیں ہے
36:50کہ وہ اگر
36:51نکاح نہ پڑھائیں
36:53دوسرا جا کے پڑھا دے
36:55تو یہ ان کے حق میں کتا ہی کہلائے گی
36:57اور اس نے
36:58اس شخص نے اپنی بیٹی کے لئے
37:00اس شخص سے پہلے کوئی رابطہ بھی نہیں کیا
37:01اگر کہہ چکا ہوتا نا
37:02پھر یہ بیچ میں آتا
37:03پھر غلط تھا
37:04کہ ان کی بات ہو چکی ہے
37:05بیچ میں آیا
37:06بات ہی نہیں ہوئی
37:07تو برکل اگر اس نے کہا
37:08تو یہ حق تلفی کی کوئی صورت نہیں ہے
37:11اب چونکہ ہمارے پوگرام کے وقت
37:13تقریباً ختم ہو رہا ہے
37:14اپنے میزبان کو
37:15ہماری کیو ٹی وی کے پوری ٹیم کو
37:16اجازت مرحمت فرمائیں
37:18آپ سے گزارش ہے
37:19کہ آپ اس پوریم کو لگتار دیکھیں
37:21اور دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب دیں
37:23اسی طرح ہمارا درس بخاری ہوتا ہے
37:24بہت اچھا پوریم ہے
37:25اسے لگتار دیکھیں
37:27تاکہ فاہم حدیث بھی حاصل ہو
37:28اللہ تعالیٰ ملکی توفیق تا فرمائے
37:30آمین
37:30وآخر دعوانا
37:32ان الحمدللہ رب العالمین
Recommended
37:19
|
Up next
Be the first to comment