- 5 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈاللہ
00:30دیکھیں اگر واقعی کسی ڈاکٹر نے سجسٹ کیا ہے
00:33تو اس میں باریک سی جو سوئی کی طرح وہ نیڈل ہوتی ہیں
00:38سوئی ہوتی ہیں اور اس سے ایک حال میں اس کو ڈالا جاتا ہے
00:42اور اس کی منٹیننس سے کام کیا جاتا ہے
00:45تو اس کے تھوڑے بہت سائیڈ ایفیکٹ ہوتے ہیں لیکن وہ خطرناک نہیں ہوتے ہیں
00:49تو اگر ڈاکٹر نے سجسٹ کیا ہے نیت بھی ٹھیک ہے
00:52علاج کی غرص سے ہے تو پھر کوئی حرج نہیں ہے کروا سکتے ہیں
00:56ایک بہن نے کوئسٹن کیا کہ کیا یہ جو ہم شناختی کارڈ بنوانے جاتے ہیں
01:01کبھی پاسپورٹ بنوانے کے لئے جاتے ہیں
01:03لائن بہت لمبی ہوتی ہے تو وہاں کچھ ایجنٹ ہوتے ہیں
01:07جو کہتے ہیں اگر آپ ہمیں پیسے دیں تو ہم لائن اسکپ کروا دیں گے
01:11یعنی آپ کو آگے جا کر کام کروا دیں گے کیا حکمیں شرع ہوگا
01:15دیکھیں ایسا کرنا شرعان جائز نہیں ہے کیونکہ یہ اللیگل کہلاتا ہے
01:21بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ لائن اسکپ کرنے کے باورد وہ لیگل ہوتا ہے
01:25جیسے کوئی گورنمنٹ کی بڑی شخصیت ہوتی ہے
01:29تو اس کے لئے بعض اوقات جلدی کام کروا دیا جاتا ہے
01:32تو اگر اس کو گورنمنٹ نے کوئی ریایت وغیرہ اس طرح کی دی ہو
01:35تو گنجائش نکل سکتی ہے
01:36ورنہ عام حالات کے اندر لائن کو ہی جوائن کرنا چاہیے
01:41اور اس طرح اگر کریں گے تو حق العبد تلف ہوگا
01:45یہ ایک صورت مزید بھی بن سکتی ہے
01:47کہ اگر کوئی بہت سخت ایمرجنسی ہے
01:49ایسی کہ یہاں سے پاسپورٹ بنانا بھی بہت ضروری ہو
01:53ارجنٹ ہو
01:54پاسپورٹ میں تو یہ ہو سکتا ہے
01:56پچناختی کارڈ میں تو پھر بھی آدمی بعد میں کروا سکتا ہے
01:59تو اس میں اگر ایسا ہو کہ کوئی اجانک کام آ جاتا ہے
02:02اور بہت جلدی نکلنا ہے
02:04اور یہاں پر بھی کام کروانا امپورٹنٹ ہے
02:06تو پھر شاید میرے ندرے کچھ گنجائش نکل سکے گی
02:11اللہ تعالی معاف فرمانے والا ہے
02:13ورنہ یہ لائن حق العبد کا چونکہ معاملہ حقوق العباد سے ہے
02:16اس لئے لائن میں ہی لگنا چاہیے
02:18یہ کہتے ہیں ایک بچے نے کہا
02:20کہ میرے شہر کا انتقال ہو گیا
02:22عدت میں نے گزار لی
02:24تو میرے سسر یہ کہتے ہیں
02:25کہ میں اس کا نکاح اپنے دوسرے بیٹے سے کر رہا ہوں
02:30لڑکی بلکل اس پہ راضی نہیں
02:32خود کو مارنے تک پہ راضی ہے
02:33کہ اس کی اجازت کے بغیر نکاح ہو جائے گا
02:35بعض علماء کہتے ہیں
02:37کہ زبردستی نکاح ہو جاتا ہے
02:40وہ اس کو جائز کہہ رہے ہیں
02:41کیا حکم شرح ہوگا
02:42دیکھیں جب لڑکی آقلہ بالغہ ہو
02:45تو فقہ نفی کے روشنی میں
02:47یہ تو سسر ہے
02:48سگے باپ کو بھی
02:49ولایت اجبار حاصل نہیں ہے
02:52ولایت مانے اختیار
02:54اور اجبار مانے جبر کرنا
02:56تو وہ بچی پہ جبر نہیں کر سکتا
02:58اس کو دلائل سے خیل کرے
02:59پیار سے مانے
03:00اور آخر تک اگر بچی انکار کر رہی ہے
03:03تو زبردستی والد بھی نکاح نہیں کر سکتا
03:06چاہے جائے کہ سسر
03:07یہ کوئی اس کی پرائیویٹ پروپرٹی ہے
03:09یا اس کی یہ کنیز ہے
03:11غلام بن گئی ہے
03:12کہ جیسا چاہے فیصلہ کرے
03:13ایسے سسر کو بھی خدا کا خوف کرنا چاہیے
03:16اور فرض کر لیں
03:17کہ اگر ایسی بچی کا نکاح کروا دیا جائے
03:20اور وہ آخر تک راضی نہ ہو
03:22بلکل
03:22راضی کا مطلب
03:24صرف دل کی ناراضگی نہیں
03:26بلکہ ظاہر میں بھی
03:28مثلا اگر اس کے سامنے
03:30نکاح نامہ رکھا جائے
03:32وہ سائن نہ کرے اس کے اوپر
03:33وکیل آ کر پوچھے
03:35آپ کو آپ اجازت دیتی ہیں
03:36آپ کا نکاح کروا دے
03:37وہ کیا ہے کہ نہیں
03:38اور سسر کہے
03:39بس صحیح صحیح
03:40ہم کہتے ہیں کروائیں آپ
03:41اور انہیں لڑکے سے قبول کروا لیے
03:43یہ نکاح نہیں ہوگا
03:44کیونکہ لڑکی راضی نہیں ہے
03:46ہاں اگر دل میں لڑکی ناراض تھی
03:48بلکل راضی نہیں تھی
03:49لیکن جب نکاح نامہ رکھا
03:50تو بامر مجبوری سنس پر
03:52سائن کر دیا
03:52اور اسی طرح جب اس کو
03:54رخصت کرنے لگے
03:55تو وہ چلی گئی
03:56تو یہ قلبی ناراضگی
03:58لیکن ظاہری طور پر
04:00رضا مندی کی دلیل ہے
04:01تو شریعت باطن پر
04:04حکم نہیں رکھتی
04:04ظاہر پر رکھتی ہے
04:05گویا کہ لڑکی راضی ہو گئی
04:07لیکن اگر یہ دونوں چیزیں
04:08نہیں ہیں
04:08ظاہری طور پر بھی ناراض
04:10باطنی طور پر بھی ناراض
04:11تو زبردستی
04:12کوئی بھی نکاح نہیں کر سکتا
04:13اور فرض کرنے
04:15کہ لڑکی بامر مجبوری
04:16جبر میں سائن کر دے
04:17جسے میں نے کہا
04:18نکاح تو ہو جائے گا
04:19لیکن یہ سسر کو
04:20کس نے اختیار دیا تھا
04:22کہ ایک آقلہ بالغہ
04:23بچی کو فورس کر کے
04:24دوسرے بیٹے سے نکاح کروائے
04:26اس پر وہ یقیناً
04:27گناہگار ہوا
04:28اور میدان مہاشر میں
04:29جواب دے ہوگا
04:31یہ کہتے ہیں
04:32کہ کیا ہماری بھتیجیاں
04:34پروس میں
04:34ایک عورت سے
04:35پڑھ سکتی ہیں
04:36قرآن پڑھنے جانا چاہتی ہیں
04:38کہ جس عورت کے بارے میں
04:39معروف ہے
04:40کہ اس کا عقیدہ
04:40ٹھیک نہیں ہے
04:41کیا حکم شرع ہوگا
04:43دیکھیں اگر آپ
04:44جانتے ہیں
04:45کنفرم ہے
04:45بعض لوگ
04:46افواں اڑا دیتے ہیں
04:47خامخواہ
04:48لیکن اگر آپ کو
04:49یقین ہے
04:49کہ اس کے عقائد
04:50ٹھیک نہیں ہیں
04:51وہ اللہ تبارک و تعالیٰ
04:53کے بارے میں
04:53غلط قسم کا
04:54عقیدہ رکھتی ہے
04:55یا ہمارے نبی کریم
04:57کے بارے میں
04:58صحابہ اکرام
04:59آلِ بیتِ اتحار
05:00کے بارے میں
05:00تو ہرگز ہرگز
05:02اپنے بچوں کو
05:02ایسے ٹیچر سے
05:04نہ پڑھوایا جائے
05:05حضرت اللہ
05:06ابن سیرین
05:07رحمت اللہ
05:08ایک بڑے عالم تھے
05:09اور امام آزم
05:10ابو حنیف رضی اللہ
05:11عنہ کے ہمعصر تھے
05:13کچھ لوگ
05:14ان کے پاس آیا
05:15اور کہا
05:15کہ ہم آپ کو
05:16قرآن سنانا چاہتے ہیں
05:17آپ نے فرمایا
05:18میں نے نہیں سننا
05:19بہت اسرار کرتے رہے
05:20آپ منع کرتے رہے
05:21انہوں نے کہا
05:21اچھا چند حدیثیں سن لیں
05:23فرمایا کہ نہیں
05:23حدیث بھی نہیں سنوں گا
05:25حتیٰ کہ وہ
05:25مایوس ہو کے چلے گئے
05:27تو آپ ہی
05:27کوئی شاگردوں نے کہا
05:28کہ حضور
05:28وہ قرآن و حدیثی
05:29تو سنا رہے تھے
05:30آپ سن لیتے
05:31تو آپ نے اشارت فرمایا
05:32کہ اصل میں
05:33یہ بدعقیدہ لوگ تھے
05:35ان کے عقیدے میں خرابی تھی
05:36یہ مجھے قرآن تو سناتے
05:38لیکن اس کی تعویل
05:39اور تفسیر
05:40اپنی طرف سے کرتے
05:41ایسے حدیث تو سناتے
05:42لیکن شرح اپنی طرف سے کرتے
05:44اور میرے اینمان میں
05:46خلل پیدا ہونے کا امکان تھا
05:47اس لئے میں نے
05:48نہ قرآن سنا نہ حدیث
05:49اس لئے اس چیز کو ذرا ذہن میں رکھیں
05:51بہت ہی امپورٹنٹ ہے
05:52تو بچوں کو
05:53کس استاد سے پڑھا رہے ہیں
05:54یہ اچھی طرح سمجھئے
05:56کیونکہ بچوں کا
05:56ذہن ایک سلیٹ کی طرح ہوتا ہے
05:59صاف سلیٹ
06:00اس پہ جو لکھ دیں گے
06:01وہ ہی نقش ہو جائے گا
06:03اس لئے
06:03اس طرح کے لوگوں کے پاس
06:05نہ بھیجا جائے
06:05کہتے ہیں
06:07کسی نے پوچھا
06:08کہ کیا یہ بات ٹھیک ہے
06:09کہ مشرق تمام کافروں سے
06:11اور مرتد مشرق سے
06:14اور منافق مرتد سے
06:16بدتر ہوتا ہے
06:18دیکھیں مشرق تو وہ ہوتا ہے
06:21کہ جو اللہ تعالیٰ کی ذات
06:22یا صفات میں
06:23کسی کو شریک ٹھہرائے
06:24اور یہ یقین بدترین کافر ہے
06:26بہت بڑا کافر ہے
06:27اور بعض وقت ایسا ہوتا ہے
06:29کہ کوئی مشرق نہیں ہے
06:30لیکن حکم کفر
06:31اس کے طرف متوجہ ہو جاتا ہے
06:34جیسے ضروریات دین میں سے
06:35کسی چیز کا انکار کر دینا
06:37مثلا کوئی کہتا ہے
06:38میں ساری کتابیں
06:39اسمانی کتابیں مانتا ہوں
06:41قرآن کو نہیں مانوں گا
06:43یا تمام نبیوں کو مانتا ہوں
06:44لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:46کو تسلیم نہیں کروں گا
06:48تو یہ کافر کہلائے گا
06:49مشرق نہیں ہے
06:50تو مشرق بھی بدتر ہے
06:51اور کافر بھی بدتر ہے
06:52لیکن مشرق اس کے مقابلے میں
06:54یقین بدتر ہے
06:56کہ وہ دو چیزوں کا انکار کر رہا ہے
06:57ایک ضروریات دین کا انکار کرتا ہے
06:59گویا کہ دوسرے خدا کو مان کر
07:01اور کے شریک بھی ٹھہرا رہا ہے
07:03اور مرتد مشرق سے
07:05یقین بدتر ہے
07:06کیونکہ
07:07مرتد وہ ہوتا ہے
07:08کہ جو پہلے کلمہ اسلام پڑھ لے
07:10اور پھر کوئی ایسا کام کرے
07:12کہ وہ اسلام سے باہر ہو جائے
07:13مثلا اپنا مذہبی تبدیل کر لے
07:15اور کوئی اور کسی اور مذہب میں داخل ہو جائے
07:18اور یا پھر وہی جیسے میں نے ارس کیا
07:20کہ ضروریات دین میں سے کسی شہ کا انکار کر دے
07:23ضروریات دین سے مراد ایسے مسائل ہوتے ہیں
07:25جن کا تعلق عقائد سے
07:28اعتقادات سے ہوتا ہے
07:30تمام علماء ان کو جانتے ہیں
07:31اور ان کی صحبت میں رہنے والی اکثر عوام جانتی ہے
07:34وہ اتنے معروف ہوتے ہیں
07:35جسا اللہ تعالیٰ کے ذات اور صفات
07:37آسمانی کتابیں جنت دوزق جن فرشتے
07:40تقدیر آخرت نبوت رسالت
07:42انبیاء رسول سے متعلق بنیادی عقائد
07:44ایسے نماز کی فرضیت
07:46روزوں کی فرضیت
07:47جمعے کی فرضیت کا کوئی انکار کرے
07:49تو یہ ضروریات دین کا انکار کرنا لازم آتا ہے
07:53تو ایسا شخص مرتد ہو جاتا ہے
07:55اور اس کی پچھلے سارے آمال برباد ہو جاتے ہیں
07:58اور مرتد بھی بدترین ایک جہنمی ہوگا
08:01اور منافق جو ہے وہ تو وہ شخص ہوتا ہے
08:04منافق اعتقادی
08:05جو زبان سے کہتا ہے میں مسلمان ہوں
08:08لیکن دل سے وہ ایمان نہیں لاتا ہے
08:11تو حقیقتاً اس کو بعض نے مرتد میں رکھا ہے
08:14کہ جب وہ کلمہ پڑتا ہے ظاہری طور پر
08:16تو ہم اس کو مسلمان بانیں گے
08:18لیکن پھر وہ دل سے انکار کرتا ہے
08:20تو مرتد ہو گیا
08:21اور بعض نے کہا یہ مسلمان ہو گا ہی نہیں
08:23کیونکہ دل سے یہ پہلے انکار کر رہا ہے
08:26جیسے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے
08:28منافقین اعتقادی تھے
08:30کہ وہ زبان سے کلمہ پڑتے تھے
08:32لیکن اولاً ہی دل سے نبی کریم کو
08:34نبی تسلیم نہیں کیا تھا
08:36وہ صرف تلوار کے خوف کی وجہ سے
08:38یا مسلمانوں کو ملنے والے فوائد کی وجہ سے
08:40وہ بظاہر
08:42اسلام کو ظاہر کیا کرتے تھے
08:44تو سب سے نچلے طبقے کے اندر
08:46یہ کہا گیا ہے کہ
08:47منافقین اعتقادیہ ہوتے ہیں
08:50تو بہرحالی سارے ہی برے ہیں
08:51ان میں درجہ بندی کا سوچنا کہ
08:54کون اوپر ہے کون نچلے میں نے جواب تو دے دیا
08:56لیکن اس کے بجائے
08:58ہر ایک سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے
09:00کہ خدا نہ خاصتہ زندگی میں
09:02کوئی ایسا عمل نہ ہو جائے
09:03کہ ہم کافر یا مشرق یا مرتد یا
09:05منافقین میں شامل ہو جائیں
09:07اور اس کے لئے یقینی سی بات ہے
09:09علم دین درکار ہے
09:10جو آپ کے گھر میں اقائد ہیں
09:12کیا آپ نے ان کو کسی
09:14عالم دین سے سیکھا ہے
09:16یا کسی مستند عالم دین کی
09:21تو خرابیاں پیدا ہو سکتی ہیں
09:23امکانات ہیں
09:24تو اس لئے کسی اچھے مستند مفتی صاحب سے
09:27ضرور رابطہ رکھا جائے
09:28یہ کہتے ہیں کہ میری خالہ کے بیٹے نے
09:33میری والدہ کا دودھ پیا ہے
09:36تو کیا میرے بھائی کا نکاح
09:38میری خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے
09:41کہ نہیں
09:41خالہ کے بیٹے نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے
09:44اب میرا ایک بھائی ہے
09:45وہ خالہ کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتا ہے
09:48کیا حکم شرح ہوگا
09:49دیکھیں بالکل ہو سکتا ہے
09:51یہ جو خالہ کا بیٹا ہے
09:53چونکہ اس نے آپ کی والدہ کا دودھ پیا
09:55اس لئے آپ سب کے سب
09:56اس کے لئے تو بھائی بہن ہو گئے
09:59ٹھیک ہے نا
10:00اور آپ کی والدہ اس کے لئے بھی والدہ ہو گئی
10:02لیکن اس کی جو بہن ہے
10:04اس نے نہ آپ کی والدہ کا دودھ پیا
10:06اور نہ کوئی ایسا رشتہ قائم ہوا
10:09اور جو آپ کا دوسرا بھائی ہے
10:11اس نے اپنی والدہ اگر پیا ہے
10:13تو خالہ کا نہیں پیا
10:14تو یہ لڑکی نے گویا کہ اپنی ماں کا پیا
10:16لڑکے نے اپنے ماں کا پیا
10:17تو پھر ان کا آپس میں بالکل نکاح ہو سکتا ہے
10:20تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
10:22اسی طرح عام رشتے ہوتے ہیں
10:24دیکھیں شوہر مرد کا عورت سے نکاح ہو رہا ہے
10:27عورت نے اپنی والدہ کا دودھ پیا ہوتا ہے
10:29لڑکے نے اپنی والدہ کا دودھ پیا ہوتا ہے
10:31نہ دونوں کا باپ ایک
10:32نہ دونوں کی ماں ایک
10:34نہ ایک عورت نے دونوں کو دودھ پلایا ہوتا ہے
10:37तो ये रिश्टा हो जाता ऐसे ही यहां है
10:39एक पहले कौल लेते हैं फिर इंशालला जवाबात की तरफ आएंगे
10:44असलाम और आ रिखला कौोशन यहाँ अगर हमारे बस की माल बज़ जाता है
10:51like that, for example, we can get it.
10:53We can get it.
10:55We can get it.
10:57We can get it.
10:59We can get it.
11:01So, when you get it,
11:03you get it?
11:05Yes.
11:07We get it.
11:09So,
11:11we can get it.
11:13We can get it.
11:15Okay.
11:17Yes,
11:18we can get it.
11:22Yes.
11:24And?
11:26Yes.
11:28Yes.
11:30Yes.
11:32Yes.
11:34Yes.
11:36Yes.
11:38Yes.
11:40Yes.
11:42Yes.
11:44Yes.
11:45Yes.
11:46Yes.
11:47Yes.
11:48Yes.
11:49Yes.
11:50Yes.
11:51Yes.
11:52Yes.
11:53Yes.
11:54Yes.
11:55Yes.
11:56Yes.
11:57Yes.
11:58Yes.
11:59Yes.
12:00Yes.
12:01Yes.
12:02Yes.
12:03Yes.
12:04Yes.
12:05Yes.
12:06Yes.
12:07Yes.
12:08Yes.
12:09Yes.
12:10Yes.
12:12Yes.
12:14Yes.
12:17Yes.
12:22Yes.
12:26Yes.
12:36Yes.
12:38Yes.
12:39Yes.
12:52Yes.
12:55Yes.
12:57سال کے end میں جب آپ کا زکاة
12:59کا سال تمام ہو جاتا ہے آپ حساب
13:01کریں اور زکاة نکال دیں
13:03اس کے بعد باقی مال جو ہے آپ کا وہ
13:05طیب ہو گیا بالکل اب اس کو
13:07کوئی شرع requirement نہیں ہے کہ
13:09اس کو کتنے مہینے کے اندر خرچ کرنا ہے
13:11آپ چاہیں تو اس کو سارا جمع رکھیں
13:13اگلے سال تک جمع رکھیں اور
13:15چاہیں تو جب ضرورت پڑے خرچ کریں
13:17چاہیں تو اس کو safe کر کے رکھیں
13:19اس کے بعد شریعت کا اور کوئی مطالبہ
13:21نہیں ہوتا ہاں جیسے عید الفطر آئی
13:23تو آپ نے فطرہ ادا کر دیا
13:25یا کوئی ارجنٹ کسی کوئی بہت
13:27ضرورت مند ہے رشتہ دار
13:29چلیں ٹھیک ہے اس کے آپ امداد کر دیں
13:31تو یہ بس ہوتا ہے ورنہ
13:33تو شریعت کا مطالبہ نہیں ہے
13:35کہ پیسہ آپ ضرور خرچ ہی کریں گے
13:36یہ کہتے ہیں کہ کیا داڑی میں
13:39کھڑے ہو کر کنگا کرنا شرعہ جائز ہے
13:41یہ بالکل جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
13:43بعض نے کچھ معاملات لکھر کی ہیں
13:45لیکن وہ ایسی طبعی نکتہ نگاہ سے
13:47یا کسی خاص پسمندر کے اندر ہیں
13:50داڑی کھڑے ہو کر کنگا کرنا
13:52ایسی چیز جو جس میں
13:53امو میں بلوا ہو
13:54ہر تیسرا آدمی جو داڑی والا ہے
13:56وہ کبھی کھڑے ہو کر کنگا کر رہا ہے کبھی بیٹھ کر
13:58ایسی چیزوں کو تو ڈسکس ہی نہیں کرنا چاہیے
14:00جو پبلک میں بہت زیادہ عام ہو چکی ہوں
14:04کیونکہ اس سے حرج پیدا ہوتا ہے
14:05یہ تو داڑی کا مسئلہ ہے
14:07جس میں کوئی ناجائز کا انصر ہی نہیں ہے
14:10فقہا جب اپنی رائے سے
14:12کسی چیز کو حرام قرار دیتے ہیں
14:14اور وہ چیز لوگوں میں
14:16بہت زیادہ عام ہو جائے
14:17تو کہا جاتا ہے
14:18اس میں امو میں بلوا ہو گیا
14:20تو پھر فقہا یہ بات پسند نہیں کرتے
14:23کہ ہم اپنی رائے سے
14:24کسی چیز کو حرام کہہ کر
14:26لوگوں کو گناہگار قرار دیں
14:28اور ان کی عبادات کی
14:30تباہی کا فیصلہ کریں
14:32لہٰذا پھر وہ یہ کرتے ہیں
14:33کہ اپنی رائے کو واپس لے لیتے ہیں
14:35تو جہاں اس طرح کے حرام کے معاملات ہوں
14:38وہاں فقہ اپنی رائے کو واپس لے کر
14:40حکم حرمت جاری نہیں کرتے ہیں
14:42داڑی میں کنگا کرنا
14:43یہ بیٹھ کے کرو
14:44کھڑے ہو کر کرو
14:45یہ کون سا اتنا
14:46کوئی حرام حلال کا
14:47کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
14:47ایسی چیزیں ڈسکس کرنے سے
14:49لوگ پیدا پریشانی میں
14:51مفتلا ہو جاتے ہیں
14:51سمجھتے ہیں شاہدہ ہم کھڑے ہو کر
14:53کنگا کر رہے ہیں
14:54تو گناہگار تو نہیں ہو رہے
14:55تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
14:57آپ بالکل کر سکتے ہیں
14:58یہ بھائی نے فرمایا
14:59کہ میں اسلام آباد میں
15:00جوب کی وجہ سے رہتا ہوں
15:01سسرال میرا لاہور میں ہے
15:03تو بعض اوقات
15:04میری زوجہ کو لاہور بھیجنا ہوتا ہے
15:07میں لے جاتا ہوں
15:08اور کبھی میں سسرال والوں کو کہتا ہوں
15:09کہ کسی کو بھیج کر
15:10اس کو لے جائیں
15:11تو میرا ان سے
15:13اس طرح کا
15:14مطالبہ کرنا کیسا ہے
15:16دیکھیں بالکل جائز ہے
15:18جیسے تو شرع حکم یہ ہوتا ہے
15:19سسرال قریب ہو
15:20تو ایک ہفتے میں
15:22ایک بار بیوی کو
15:23جانے کی اجازت دینا
15:25شہر پر واجب قرار دیا گیا ہے
15:27فقہہ کی اسطلاح میں واجب ہے
15:28جانے کی اجازت دینا
15:30خود جا کر
15:31چھوڑنا وہاں پر
15:32یہ لازم نہیں ہے
15:33کوئی بھی آ سکتا ہے
15:35مطلب
15:35سالہ صاحب آ جائیں
15:37کوئی بھی آ کر لے جائے
15:38لیکن یہ ہفتے میں
15:39ایک بار اجازت دینی چاہیے
15:40جب قریب ہو
15:41اور دور ہو
15:42تو اس میں گیپ ہو سکتا ہے
15:43اور دونوں صورت میں
15:45شہر کے لئے جائز ہے
15:46کہ وہ مطالبہ کرے
15:47کہ آپ لوگ آ کر لے جائیں
15:48ہاں اگر آسانی اس میں ہے
15:50کہ اپنی زوجہ کو
15:51خود چھوڑ سکتے ہوں
15:52یہ بیس سچویشن ہوتی ہے
15:54تاکہ
15:54اپنے سسرال والوں کا
15:56اس سلسلے میں بھی
15:57احسان لینا لازم نہ آئے
15:59کیونکہ جتنا آپ خوددار رہیں گے
16:01جتنا بوجھ کم سے کم لیں گے
16:03اپنے سسرال والوں کے
16:04احسانات تلے
16:05جتنا کم دبیں گے
16:07اتنا ہی آدمی کا ایک وقار ہوتا ہے
16:09اور سسرال میں عزت زیادہ ہوتی ہے
16:11داماد کی عزت کرنے ہی چاہیے
16:13لیکن داماد کو
16:14اپنی عزت بنوانے بھی چاہیے
16:15تو بہرحال
16:16یہ آپ چھوڑ کر آئیں
16:18سب سے اچھی بات ہے
16:19لیکن ڈیوٹی کے وجہ سے پرابلم ہے
16:20کسی کو آپ بلا سکتے ہیں
16:22اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
16:24یہ بھائی نے پوچھا
16:25کہ لوگ کرسی پر نماز پڑھتے ہیں
16:27تو صف قائم ہونے لگتی ہے
16:29تو آخر میں اپنی کرسی علاقے
16:30رکھ دیتے ہیں
16:31تو کیا اس سے
16:33قطع صف ہوتا ہے کہ نہیں
16:34صف پوری ہوتی ہے کہ نہیں ہوتی
16:36دیکھیں اب اس میں بھی
16:38بڑا عموم بلوہ ہو گیا ہے
16:40کہ اتنا زیادہ ہماری مسجدوں میں
16:42کرسی آگئی کچھ انتہا نہیں
16:43تو بہرحال یہ قطع صف تو نہیں
16:45کہلائے گی کیونکہ خالی
16:46آپ نے کرسی نہیں رکھی ہے
16:47اس میں تو ایک آدمی بھی بیٹھا ہوئے نا
16:49یہ الگ بات ہے کہ
16:50کرسی تھوڑی سی جگہ زیادہ گھیر لیتی ہے
16:52لیکن بہرحال اس سے
16:53قطع صف کا حکم نہیں دیا جائے گا
16:55اگر کوئی واقع شرع مجبوری میں مبتلا ہے
16:57شرع عذر میں مبتلا ہے
16:59تو وہ کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھ سکتا ہے
17:01اور ایسے صورت میں کوشش کرنے چاہیے
17:03کہ جتنی کم سے کم
17:05اس پیس کرسی گھیرے
17:06اس کرسی کو رکھنا چاہیے
17:08نماز بہرحال ہو جائے گی
17:09ان کی بھی ہو جائے گی
17:10اور صف کے بھی مکمل ہونے کا ہی حکم دیا جائے گا
17:13یہ کہتے ہیں کہ
17:15بعض لوگ جب جماعت میں شامل ہوتے ہیں
17:17امام صاحب رکو میں جا چکے ہوتے ہیں
17:19تو وہ بس تکبیر لگا کے
17:20ڈریکٹ رکو میں چلے جاتے ہیں
17:22قیام نہیں کرتے
17:23کیا حکم شرع ہوگا
17:24دیکھیں اگر تو واقعی کو ایسا کرتا ہے
17:27اگر بس اللہ اکبر کہا
17:28اور سیدھا رکو کے اندر
17:30تو پھر تو یہ نہیں ہوگا
17:32مطلب اس کے نماز نہیں ہوگی
17:34کیونکہ قیام کرنا فرض ہے
17:36اور فرض کو رکن بھی کہتے ہیں
17:38اور ہر رکن میں
17:39کم از کم تین بار
17:40سبحان اللہ کی مقدار
17:42ٹھہرنا
17:43یا کم از کم
17:44اس کی مقدار
17:45رکن کی تین بار
17:46سبحان اللہ کے برابر ہونے چاہیے
17:48اب جب آپ آ کر
17:49جو امام صاحب جیسے رکن میں
17:51آپ کہتے ہیں
17:52اللہ اکبر
17:52کھڑے ہو گئے لگا رہے نا
17:53تو تکبیر تحریمہ قیام
17:55یعنی تکبیر تحریمہ کے لئے قیام
17:57فرض قیام میں شامل ہوتا ہے
17:59تو اللہ اکبر
18:00دیکھیں دو سبحان اللہ کی مقدار
18:02تو کم از کم یہ ہو گئی
18:03اور پھر علماء نے فرمایا
18:05کم از کم ایک سبحان اللہ کی مقدار
18:07یہ ٹھہرے کھڑا ہو
18:08اور پھر رکو میں چلا جائے
18:09بس ایک بار
18:10کیونکہ دو تو پہلی ہو گئی
18:11اور تیسرا یہ
18:12تین بار سبحان اللہ کی مقدار ہو جائیں گی
18:14رکو میں جائے
18:15لیکن اگر کوئی جھکتے جھکتے ہی
18:17تکبیر لگاتا ہے
18:18اور کھڑے ہو کے نہیں لگا
18:19تو ڈائریکٹ رکو میں چلا جاتا ہے
18:21تو اس کی نماز
18:22ترکے قیام کی وجہ سے
18:23جو کہ فرض تھا
18:24نہ ہوگی
18:25اس کا بس اچھی طریقے سے
18:27خیال رکھا جائے
18:28ایک مزید کولن ہیں
18:30پہلے کول لیتے ہیں
18:30السلام علیکم
18:31وعالیکم
18:33السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:35جی بھائی جانا
18:35مفتیزہ اس سے
18:38سوال عزیز تھا
18:39کہ دوزہ تیس میں
18:40میں الحمدلہ عمرہ کی
18:42سعادت ملی
18:42اس سال ایسا تھا
18:44کہ یہاں پہ
18:45بیس رمضان کے بعد
18:46میں وہاں پہ گیا
18:46پاکستان میں
18:48سعودی عرب سے
18:49ایک دن بعد
18:49رمضان شروع ہوا
18:50جب وہاں پہ میں گیا
18:52تو وہاں پہ ہوا
18:53کشیوں کے
18:53انتیس روز
18:54جی بولیں
18:56اب بھی انتیس ہوئے
18:58لیکن جب ادھر کی
18:59تعداد کے مطابق ہوا
19:00تو میرے اٹھائیس روزے ہو گئے
19:02یعنی آپ وہاں تھے
19:04نہیں ادھر
19:06جب اید ہو گئی
19:08تو مجھے تو
19:08اس کے مطابق اید کرنی تھی
19:10تو میں نے وہاں پہ
19:10اٹھائیس
19:11ٹوٹل تعداد
19:11میرے روزوں کی ہوئی
19:12اٹھائیس
19:13ٹھیک ہے
19:13اب آیا کہ میرے
19:14اس رمضان کے روزے
19:15مکمت ہوئے
19:16جی میں بتاتا
19:16اور کوئی کوئیسٹن کرنا ہے
19:18جی میں عرض کرتا ہوں
19:21بھائی کے کوئیسٹن
19:22لے لیتے ہیں
19:22دیکھیں
19:23آپ چلیں پہلے
19:24کار کال آ رہے ہیں
19:24سلام علیکم
19:26جی بھائی جان
19:27موسیقی صاحب میرا سوال یہ ہے
19:29کہ ایک شخص جو کے
19:30جوائنٹ فرمی قسم میں رہتا ہے
19:32اور اس کے وہ پیسہ کٹھا کر رہا ہے
19:35اپنا گھر لینے کے لیے
19:36لیکن پیسہ اس کے بعد
19:38جو کٹھا ہو رہا ہے
19:39اس کے اوپر داری بات ہے
19:40حج بھی فرض ہو جائے گا
19:41وہ پہلے حج کرے گا
19:43یا اپنے گھر
19:44مکان کو لینے کے لیے
19:45گھر بنانے کے لیے
19:46کوشش کرے گا
19:47پہلے پیسہ پورا کرے گا
19:49چلیں بتاتا ہوں
19:50جی بالکو ارز کرتا ہوں
19:52تو پہلا قویسٹن تو یہ
19:53کہ اگر آپ کسی ایسی جگہ پہنچ جاتے ہیں
19:56کہ جہاں اٹھائیس روزے
19:57آپ کو رکھنے کا موقع ملا
19:58تو یاد رکھیں
19:59روزے یا تو انتیس ہوں گے
20:01یا تیس ہوں گے
20:02کیونکہ اسلامی مہینہ
20:03یا تو تیس کا ہوتا ہے
20:05یا انتیس کا
20:05اٹھائیس کے مہینے کا
20:06اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے
20:09تو بہتر تو یہ ہوگا
20:10کہ آپ دو روزے قضا کر لیں
20:12تاکہ تیس کی تعداد پوری ہو
20:14وہ کبھی بھی آپ زندگی میں کر لی جائے گا
20:16انشاءاللہ آپ کے روزے کمپلٹ ہو جائیں گے
20:19اور بہتر تو یہ تھا
20:20کہ آپ کے اگر اٹھائیس ہوئے تھے
20:21تو انتیس میں کو آپ روزہ رکھ لیتے
20:23لیکن چونکہ وہاں کے عیتبار سے
20:25عید ہو گئی تھی
20:26آپ نے عید کر لی ہے
20:27تو دو روزے آپ قضا کر لیں
20:29انشاءاللہ زوجل بریز زمہ ہو جائیں گے
20:31انہوں نے کہا
20:33کہ جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتے ہیں
20:34اپنا گھر بنانے کی کوشش ہے
20:36جو پیسہ ہم جمع کر رہے ہیں
20:38اب اگر بیچ میں حج کے ایام آ جاتے ہیں
20:40تو حج کریں یا گھر بنایں
20:42دیکھیں اس میں
20:44مطلب صورتحالی ہوتی ہے
20:46کہ حج اگر فرض ہو جاتا ہے
20:49تو بہت ہی امپورٹنٹ ہے کرنہ ہی ہوتا ہے
20:50لیکن بعض اوقات
20:52گھر جو ہے وہ بہت ہی بڑی ایک ضرورت بن جاتا ہے
20:55کہ جوائنٹ فیملی کے اندر
20:56خصوصا جب بچے بڑے ہو رہے ہوتے ہیں
20:58اور جگہ نہیں ہوتی
21:00یا پھر گھر والوں کے دل نہیں مل رہے ہوتے
21:03ہر تیسرے دن چک چک چک چک
21:04جھگڑا پھڑا ہو رہا ہوتا ہے
21:06ایسے میں اگر کوئی چاہتا ہے
21:07کہ میں گھر بنا لوں
21:08علیدہ
21:09اور یہ تمام مسائل ختم ہو جائیں
21:11اسی طرح بعض اوقات
21:12جوائنٹ فیملی میں
21:13بے پردگی کے معاملات
21:15کافی زیادہ ہوتے ہیں
21:16اس طرح کی جو شرعی مجبوریاں ہوتی ہیں
21:18اگر واقعی شرعی مجبوریاں ہیں
21:20تو اس میں پھر ہم یہ مشورہ دیتے ہیں
21:23کہ آپ حج کے ایام آنے سے پہلے پہلے
21:25اپنا جمع شدہ پیسہ
21:28کسی ایسے بالغ کی ملک کے اندر کر دیں
21:31کہ کسی کے اوپر بھی حج فرض باقی نہ رہے
21:34مثال کے طور پر اگر فرض کر لیں
21:36کہ بارہ لاکھ کا حج ہو رہا ہے
21:37اور آپ کے پاس بارہ لاکھ جمع ہو گئے
21:39چھے لاکھ زوجہ کو حدیہ کر دیں
21:41یعنی گفت دے دیں
21:42چھے اپنے پاس رکھیں
21:43حج کے ایام آئیں گے
21:45نہ آپ پہ حج فرض
21:46نہ زوجہ کے اوپر حج فرض
21:47پھر جب یہ ایام گزر جائیں
21:49تو زوجہ آپ کو وہ واپس کر دیں
21:51گفت کے طور پر دے دیں
21:53تو یہ گھر چونکہ
21:56ایک بہت بڑی ضرورت ہے
21:57تو اس وجہ سے گھر بنانا
21:59زیادہ امپورٹنٹ ہے
22:01لیکن حج
22:02یہ میں نہیں کہہ رہا ہوں
22:03کہ اگر حج آپ کے پیسہ بھی رکھیں
22:05حج نہ کریں
22:05پھر تو یہ حج فرض ہو گیا
22:07اور پھر آپ تاخیر کریں گے
22:09تو گناہ گار ہوں گے
22:09یہ بیسٹ وے ہے
22:10کہ آپ شرعی ہیلا کر لیں
22:11لیکن یہ صرف اس کے لیے ہے
22:13جو واقعی بہت مجبور ہو
22:15ورنہ پہلے
22:16اگر آپ اتنے مجبور نہیں ہیں
22:17جو اینڈ فیملی سسٹم میں
22:19بڑے آرام سے رہ رہے ہیں آپ
22:20تو بہت بہتر ہے
22:21کہ پھر آپ پیسہ جمع رکھیں
22:22اور حج کا فریض اثر انجام دیں
22:24کہ ہو سکتا
22:25آئندہی سعادت کو حاصل کرنے کا
22:27موقع نہ ملے
22:27لیکن جب شرعی مجبوریاں ہوں
22:29جیسے میں نے عرض کی ہیں
22:30بے پردگی
22:31لڑائی جھگڑا
22:32فتنہ فساد
22:33بچوں کا بڑا ہونا
22:34جگہ کی انتہائی تنگی
22:36اور اس میں
22:36میہ بی بی جو ہیں وہ
22:38کوئی معاملات
22:39اپنے کھل کر
22:40بلکل کری نہیں سکتے
22:41بچے کبھی آ رہے ہیں
22:42جا رہے ہیں
22:42اور سارے
22:43بطلب یہ کہ
22:43اس طرح کے ایک ہی کمرے کے اندر
22:45سب گزارا
22:46بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے
22:47لائیو گزارنا
22:48ایسی صورت میں
22:48جو ہم نے ہیلا بتایا
22:50اس کو اختیار کرنے میں
22:51کوئی حرج نہیں ہے
22:52ایک مزید مختصر بریک لیں گے
22:54ہمیں یقین ہے
22:55آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
22:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:59ایک بھائی نے کوئی اثر کیا تھا
23:00کہ کیا کسی دوسرے
23:02مذہب کی عبادتگاہ پر
23:05اگر کوئی دوست کھانے کا انتظام کرے
23:07تو کیا ہم وہاں جا سکتے ہیں
23:09کہ نہیں
23:15یعنی اس سے دوستی جائز نہیں ہوتی
23:18دوستی کا مفہوم جو شریعت نے منع کیا ہے
23:21وہ یہ ہے
23:21کہ آپ اس سے بہت زیادہ کلوز ہو جائیں
23:23اسی کے پاس اٹھیں بیٹھیں
23:26زیادہ وقت اس کے ساتھ سپینڈ کریں
23:27اور اپنے راز اس کو بتائیں
23:30اس کے راز آپ سنیں
23:32یعنی اس گہری دوستی کو شریعت نے منع کیا ہے
23:35اور ایک ہوتا ہے
23:36کہ ظاہری ملاقات
23:37آپ کے سکول میں ہیں
23:38کالج میں
23:39انیورسٹی کے اندر
23:40کہیں آپ کام کرتے ہیں
23:41یا روم شیئر کیا ہوتا ہے
23:43جیسے باہر کوئی جوب کر رہا ہے
23:45وہاں الیک سلیک ہے
23:46دعا سلام ہے
23:47بس اتنا حد تک تو کوئی مسئلہ نہیں
23:49لیکن زیادہ گہرائی کے اندر جانے کو شریعت نے منع کیا ہے
23:53اور یہ نصو سے قطعیاں ہیں
23:54قرآن کی واضح آیات موجود ہیں
23:56جو کسی غیر مسلم سے دوست کرے
23:58وہ انہی میں سے ہے
23:59تو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
24:01اور یہ جو ہے
24:03کہ اس کی عبادتگاہ پہ جانا
24:04پھر وہاں کھانا کھانا
24:06یہ ایک گہری دوستی کی بظاہر علامت ہے
24:08کوئی بھی ہیلہ وغیرہ بہانہ کر کے
24:11آپ اس کو ایوائیڈ کریں
24:13اور زیادہ گہری دوستی نہ رکھیں
24:15مسلمان سے دوستی رکھیں
24:16کیونکہ اس کا بڑا نقصان ہی ہوتا ہے
24:18کوئی غیر مسلم سن رہا ہو تو ناراض نہ ہو
24:20کہ ہمارا مذہب اسلام
24:22اسلام کی تعلیمات
24:24اور اسلام کے قریب رکھنا ہی پسند کرتا ہے
24:26ہم جب کسی غیر مسلم کے ساتھ رہتے ہیں
24:29تو آہستہ آہستہ اس کے مذہب کے جو غلط دلائل ہیں
24:33یا غلط قسم کے چیزیں ہیں
24:35جو مذہبی رسومات ہیں
24:37ان کی قباہت دل سے نکل جاتی ہے
24:38اور بعض اوقات تو انسان اسی کا حصہ بن جاتا ہے
24:41اور اس طرح دائرہ اسلام سے باہر ہونے کے
24:44امکانات پیدا ہو جاتے ہیں
24:45اس لئے شریعت اس کو منع کرتی ہے
24:47اس کو سمجھنا چاہیے
24:48یہ کہتا ہے کہ امام صاحب نماز پڑھا رہے تھے
24:50سورہ فاتحہ کے بعد
24:52انہوں نے آمین کے بعد تعوض پڑا
24:55یعنی آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
24:58پھر بسم اللہ پڑھ کے سورہ شروع کی
24:59تو آخر میں سجدہ صاحب آئے گا یا نہیں
25:02یہ کہتے ہیں اس کی وجہ یہ سمجھ میں آتی ہے
25:05کہ انہیں آمین کہنے کے بعد
25:07فوراں صورت کی طرف آنا چاہیے تھا
25:09لیکن بیچ میں آعوذ باللہ کا ایک
25:11فاصلہ سا آ گیا
25:12اور اتنے فاصلہ جو تین بار سوال اللہ کی مقدار ہے
25:15تو سنا ہے کہ اس پر سجدہ صاحب ہو جاتا ہے
25:18تو کیا حکم شرح ہوگا
25:19دیکھیں سجدہ صاحب
25:21یقیناً اس وقت ہوتا ہے
25:23اس میں تو نہیں ہے
25:24اس وقت ہوتا ہے
25:25کہ جب آپ ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف جائیں
25:27اور بغیر کسی وجہ کے
25:29تین بار سبحان اللہ کی مقدار رک جائیں
25:32یعنی سوچتے رہ گئے
25:34آپ نے دیر کر دی
25:36اور کوئی شرع عذر نہیں
25:37اس کو کہتے ہیں فصل بالاجنبی کا آ جانا
25:40یعنی ایک اجنبی کا فاصلہ
25:42اور اگر آپ کوئی ذکر الہی وغیرہ کرتے ہوئے
25:45متصل پھر وہ دوسرے رکن کی طرف آتے ہیں
25:48تو چاہے وہ خلاف سننا ضرور ہے
25:50لیکن یہ فصل بالاجنبی نہیں کہلاتا
25:53تو پھر یہ
25:54یہ وہ والا گیپ نہیں بن گیا
25:58کہ جس کی وجہ سے سردہ صاحب لازم ہو
26:01لہذا اس پہ سردہ صاحب نہیں ہوگا
26:03یہ کہتے ہیں ہمارے یہاں
26:05ایک مردے کے لیے قبر کھو دی
26:06تو نیچے سے پانی نکل آیا
26:07لوگوں نے میت کو ویسے ہی پانی میں گرا کر
26:10بند کر دیا
26:11کیا حکم شرع ہوگا
26:13دیکھیں یہ بلکل خلاف سنت طریقہ کیا
26:16کہ مردہ بھی اپنے اطراف کی چیزوں کو
26:18محسوس کرتا ہے
26:19اور اسی لئے سرکار نے شاید فرمایا
26:22کہ جب آپ کفن دیتے ہیں
26:24تو سرکار نے فرمایا
26:25اپنے مردوں کو اچھے کپڑے میں کفناو
26:28کیونکہ وہ مردوں کے درمیان
26:30اسی طرح اپنے کفن پر
26:32اچھے کفن پر فخر کرتا ہے
26:33جیسے ایک زندہ آدمی اچھے کپڑوں پر
26:36فخر کرتا ہے
26:37تو یعنی اس کے احساسات جذبات فیلنگز ہوتے ہیں
26:39جو ہمیں نظر نہیں آتے
26:41مرنے کے بعد جو باز کہتے ہیں
26:42مٹے میں مر گیا ہے
26:43بلکل سب ختم ہو گیا
26:44وہ ہزار ہاں احادیث کے انکار کرنے والے ہیں
26:48اور نادانستہ طور پر بچارے
26:50چند چیزوں کو بنیاد بنا کر
26:51ان تمام اس قسم کے احادیث کو نظرانداز کر دیتے ہیں
26:54تو لہٰذا مردے کو اس طرح نہیں
26:56دفنانا چاہیے
26:56حکم شرع یہ تھا
26:58کہ ان کو کہیں رکھ کر
26:59اور فوراں سے پیشتر
27:00کوئی نیچے ایسی مٹیوٹی بچھا کر
27:03اس پہ سمنٹ کا کام کر دیتے
27:04پکی قبر کر دیتے
27:05تاکہ نیچے سے پانی نکلتا ہی نہیں
27:08کہ ویسے تو مسجد قبر کو
27:10اندر سے پکا کرنا بنا ہوتا ہے
27:12لیکن اس قسم کی شرع مجبوری کی بنا پر جائز تھا
27:14لیکن بہرحال اب یہ خلاف سنت ہو گیا
27:17اب یہ نہیں کیجئے گا
27:18کہ قبر کھود کے دوبارہ ان کو باہر نکالیں
27:20اب جس حالت میں دفن کر دیا کر دیا
27:22لیکن بہرحال ان کے مسائل پہلے معلوم کرنے چاہیے
27:25یہ کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں کچھ قسائیں ہیں
27:28جو پیسے تو بکرے کے لیتے ہیں
27:31یعنی اپنی شوق پر
27:32اور بیچتے بکری ہیں
27:34بکری کا گوشت بیچتے ہیں
27:36تو جب ان کو کہا جائے
27:38تو قسمیں کھا لیتے ہیں
27:39حالانکہ ہمیں معلوم ہیں
27:41کہ وہ بکرے کا کہتے ہیں
27:42کہ بکرے کا گوشت ہے
27:43حالانکہ بکری کا ہوتا ہے
27:45کیا حکم شرع ہوگا
27:46دیکھیں بکرہ اور بکری کا گوشت
27:48ویسے تو ایک جنس کا ہے
27:49اگر وہ بکرے کا گوشت کہتا ہے
27:51تو بکری کے گوشت کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
27:53وہ گوشت ایک جیسا ہوتا ہے
27:54ہاں یہ ضرور ہے
27:55کہ بعض اوقات جو بکری دو تین چار بچے دے دے
28:00تو اس کا گوشت یقیناً اتنا پاورفل نہیں رہتا
28:03جتنا ایک بکرے کا رہتا ہے
28:06یا اس بکری کا
28:07جس نے بچے پیدا نہیں کیے
28:09اس اعتبار سے گوشت میں فرق آتا ہے
28:11تو ان کو یہ جھوٹ نہیں کہنا چاہیے
28:13جھوٹ بولنا غلط ہے
28:15لیکن اگر صحت مند بکری کا گوشت بیچ رہے ہیں
28:17اور کہہ رہے بکرے کا ہیں
28:18تو جھوٹ تو ہے
28:19لیکن اس جھوٹ کی وجہ سے
28:21اس بکری کے گوشت کے جو پیسے آ رہے ہیں
28:24وہ روزہ حلال اور طیب ہی رہے گی
28:25ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے
28:27ان کو بکرے کا گوشت دینا چاہیے
28:29لیکن اگر بکری کا بھی ہے
28:30تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
28:32یہ کہتے ہیں ہمارے یہاں
28:33کہ کچھ عمرہ کروانے والے ایسے ہیں
28:35جو ظاہرین کو مدینے لے جاتے ہیں
28:37تو ایک گھر کی زیارت کراتے ہیں
28:39اور کہتے ہیں کہ یہ اس بڑیہ کا گھر ہے
28:42جو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم پر
28:44کچھرہ پھیکا کرتی تھی
28:46ایسے ایجنڈ کا کیا حکم ہوگا
28:49دیکھیں پہلی بات تو یہ
28:51کہ اگر یہ واقعہ ہوتا بھی
28:53تو وہ کچھرے کا واقعہ تو مکہ کا ہے
28:55کہ وہ مکہ کے اندر بڑیہ تھی
28:57وہ کچھرہ پھیکا کرتی تھی
29:03یہ ہے کہ یہ واقعہ ہے ہی نہیں
29:05کوئی ایسا نہیں ہوا
29:06یہ جھوٹا واقعہ ہے
29:07اور بھی تو مجھے افسوس ہوتا ہے
29:09کہ سلی وسی کتابوں میں بھی ڈال دیا گیا
29:11ایسا کوئی واقعہ مستند کتابوں سے نہیں ہے
29:14بعض زبردستی کوشش کرتے ہیں
29:15کچھ کتابوں کے حوالے دینے کی غیر مستند ہیں
29:18اس طرح کہ اگر تاریخ میں بھی ہونا
29:20تاریخی حوالوں کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا
29:22یہ نہیں ہو سکتا
29:23کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم پر
29:25دیلی وہ کچھرہ ڈالتی ہو
29:28اور صحابے کرام دیکھتے رہتے ہوں
29:29ایسے بات نہیں ہے
29:30اور یہ واقعہ جھوٹا ہے
29:32اور خصوصا جو یہ جھوٹ بول رہا
29:33اور مدینہ میں جا کے جھوٹ بول رہا
29:35اور اس بیس کے اوپر ہو سکتا ہے
29:37لوگوں کو جمع کر رہا ہو
29:38کہ ہم آپ کو بڑی بڑی زیارتیں کروائیں گے
29:40وہ گھر بھی دکھائیں گے
29:41جہاں بڑیہ نے کچھرہ پھیکا تھا
29:44تو پھر تو یہ جھوٹ کے ذریعے
29:45لوگوں کو اپنی طرف مائل کر رہا ہے
29:47گناہ کبیرہ ہے
29:48اس کو توبہ کرنی چاہیے
29:50اور بہتر ہے کہ اس قسم کے جھوٹے انسان کے ساتھ
29:53ایسے مبارک سفر پہ نہ جائیں
29:55کسی دوسرے ایجنڈ کو دیکھیں
29:56ایک بھائی نے پوچھا تھا
29:58کہ ہم تجدید نکاح کرنا چاہیں
30:00تو کیا فون پر کسی خاتون کو
30:02اپنا وکیل بنا سکتے ہیں
30:03کہ نہیں
30:04تو جی بالکل بنا سکتے ہیں
30:06اور فون پہ نکاح کا طریقہ یہ ہوتا ہے
30:09کیونکہ ضروری ہوتا ہے
30:10کہ ایجاب و قبول ایک ہی مجلس و محفل میں ہو
30:13اور دو گواہ اسی مجلس میں
30:16ایک ساتھ اس ایجاب و قبول کو سنیں
30:19اب لڑکا چونکہ فرض کرلیں
30:21یوکے میں ہے
30:22لڑکی پاکستان میں ہے
30:23تو وہ لڑکا اگر وہاں سے ایجاب کرے گا
30:25لڑکی یہاں سے قبول کرے گی
30:27تو یہ ایک مجلس و محفل میں نہیں ہوگا
30:29اس کا طریقہ ہی ہے
30:30کہ وہ لڑکا یہاں فون کر کے
30:31کسی کو اپنا وکیل بنا دے
30:33کہ میں اجازت دیتا ہوں
30:34کہ آپ میرا نکاح
30:35فلانہ بنت فلان کے ساتھ
30:37اتنے حق مہر کے عوض میں کر دیں
30:39اب وہ کال کر کے
30:40اگر کسی خاتون کو کہہ دیتا ہے
30:42تو نکاح پڑھانے کے لیے
30:43مرد ہونا لازم نہیں ہے
30:45کیونکہ نکاح ہوتا ہے
30:46ایجاب و قبول سے
30:47اور یہ کوئی مرد ہونے کے لیے
30:49اس کا تقادہ نہیں ہے
30:50اگر وہ خاتون کہتی ہیں
30:51کہ میرا موقع وہ ہے
30:53میں اس کا نکاح
30:53تمہارے ساتھ لڑکی سے کہے
30:55تمہارے ساتھ اتنے حق مہر کے
30:56وقت میں کرتی ہوں
30:57لڑکی نکاح قبول کیا
30:58نکاح ہو جائے گا
30:59تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
31:00یہ کہتے ہیں
31:02کہ امام صاحب سے
31:03کوئی کسی چیز میں غلطی ہوئی
31:05بالباً نماز میں
31:05یا تقریر میں
31:06تو کسی نے
31:07اس امام کی غلطی نکالی
31:09لیکن وہ اپنی غلطی
31:10ماننے کے لیے تیار نہ ہوئے
31:12ہنگامہ ہوا
31:12تو بڑے کسی مفتی صاحب کے پاس
31:14اس کیس کو لے جایا گیا
31:16اور انہوں نے
31:16امام کے خلاف
31:18حکم دیا
31:18کہ آپ غلطی پر ہیں
31:19یہ صحیح کہہ رہے ہیں
31:20تو کہتے ہیں
31:21کہ وہ بات تو ہو گئی
31:23اس کے بعد
31:23میں جب بھی امام صاحب کو
31:25سلام کرتا ہوں
31:26وہ دل میں شاید
31:27ایک کینہ بغض لے کے
31:28بیٹھ گئے ہیں
31:28وہ میرے سلام کا جواب نہیں دیتے
31:30مو پھیر لیتے ہیں
31:31کیا حکم شرع ہوگا
31:32دیکھیں سب سے پہلے
31:34میں تمام عوام سے
31:35گدارش کرتا ہوں
31:36کہ دیکھیں
31:37چاہے میں عالم ہوں
31:38مفتی ہوں
31:39چاہے کوئی پیر صاحب ہوں
31:40ہم انسان ہیں
31:41فرشتے نہیں ہیں
31:42اور ہم سے بھی
31:43خطا ہو سکتی ہے
31:44اس طرح اگر کسی معاظم
31:46دینی سے خطا ہوتی ہے
31:47تو ہیرو بننے کے لیے
31:48ان کو زلیل اور بیزت کرنا
31:50بالکل جائز نہیں ہے
31:51اگر آپ کو
31:52گمان ہو کے غلطی ہے
31:54پردے میں رہ کے
31:54ان سے بات کریں
31:55اگر وہ غلطی ایسی ہے
31:57کہ مسلسل امام صاحب کرتے رہے ہیں
31:58تو نماز کا فرق ہوگا
31:59یا خدا نخواستہ
32:00غلط مسئل عام ہوتے رہیں گے
32:02تو پھر اس میں یہ کرنا چاہیے
32:04تو
32:04اگر وہ غلطی ایسی ہے
32:06تھوڑی بہت ہوئی ہے
32:06امام صاحب کی ذات کے ساتھ
32:08بعد میں کوئی نقصان نہیں
32:09تو پھر تو
32:09اوائیڈ کر دیں
32:10لیکن اگر مسلسل خطا ہو سکتی ہے
32:12تو پھر آپ کسی
32:13اچھے دار العلوم سے
32:15نشان دہی کیے بغیر
32:16مثلا کسی نے ایسا کیا
32:18تو کیا حکم شرع ہوگا
32:19اس پر فتوہ لے لیں
32:20اور وہ کمیٹی کے
32:21امام صاحب کے حوالے کر دیں
32:23بس
32:23ڈھول بجانا
32:24پبلک کے اندر عام کرنا
32:26یہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا
32:28کہ میں غیر عالم ہونے کے
32:30باوجود غلطی پکڑنے پر
32:31خدرت رکھتا ہوں
32:32میری بھی کوئی اہمیت ہے
32:34اور ایک عالم کو
32:35ایک امام صاحب کو
32:37پبلک کی نگاہوں میں
32:38عارضی طور پر
32:39صحیح زلیل کر دینا
32:40کہ اس کے بعد پبلک
32:42اس خوف میں ابتلا ہو جائے
32:44یا تشفیش میں
32:45یا بدگمانی میں
32:47یا ڈر میں
32:48کہ پتہ نہیں امام صاحب
32:49صحیح کہہ رہے ہیں
32:50کہ نہیں کہہ رہے ہیں
32:50پہلے بھی ایک کیس ہو چکا ہے
32:51آپ نے امام صاحب کے فیض
32:53کوئی ایسا کر دیا
32:54اب آپ یہ چاہتے ہیں
32:56کہ وہ پھولوں کے ہار
32:57آپ کے گلے کے اندر ڈالیں
32:58تو ایک فطری تقاضی ہے
33:00اگرچہ امام صاحب کو
33:01وسط قلبی کے ساتھ
33:02آپ کے سے
33:03مسافہ کرنا چاہیے
33:04ہاتھ ملانا چاہیے
33:05میں اس کو جائز بھی نہیں کہہ رہا ہوں
33:15اگر آپ کی اولاد میں سے
33:17ایک شخص کھڑا ہو جائے گھر میں
33:19بلکہ اور گھر کے خاندان والے بھی ہوں
33:20اور آپ سے کہے آپ نے غلطی کی
33:22اور آپ نہ مانیں
33:23کسی عالم دین سے پوچھیں
33:25اور وہ کہیں کہ
33:26ہاں تم غلط ہے
33:26تمہارا بیٹا یا بیٹی صحیح ہے
33:28اس کے بعد آپ کا رویہ
33:30اس بیٹا یا بیٹی کے ساتھ
33:31کیسے ہوگا
33:32کہ آپ اس میں
33:32بہت بڑی انسلٹ فیل کریں گے
33:34یا نہیں
33:34آپ اس میں آئندہ
33:37آپ کو
33:37گھر والوں کے سامنے
33:39ایک اعتماد کے ساتھ
33:40گفتو کرنا
33:41باقی رہے گا
33:42یا نہیں رہے گا
33:43تھوڑا سا یہ غور کریں
33:44تو ہمیشہ
33:45میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں
33:46اپنے شاگردوں کو
33:47تو میں سمجھاتا ہوں
33:48کہ ہمیشہ مسئلہ
33:50دو جہت سے دیکھیں
33:51ایک نیچے سے
33:52اور ایک اوپر سے
33:53ایک آپ نے عوام کی حیثت سے
33:55معاملہ کیا
33:55ایک یہ سوچتے
33:56کہ اگر میں امام ہوتا
33:58اور کوئی میرے بارے میں
34:00غلطی نکالتا
34:01تو مجھے اس سے
34:02کس رویے
34:03اور توقع
34:04اور عمل کی
34:06توقع ہوتی
34:07یا ہمیں چاہتا
34:08کہ یہ ایسا کرے
34:08تو آپ کو وہ طرز عمل
34:10اختیار کرنا چاہیے تھا
34:11بہرحال
34:11ہم نے آپ کو سمجھا دیا
34:13ایک بھائی کہتے ہیں
34:14کہ یہ جو
34:15یہ جو کہا جاتا ہے
34:16کہ
34:17حب الوطن من الائیمان
34:18وطن کی محبت
34:20ایمان کا حصہ ہے
34:21کیا یہ حدیث ہے
34:22یہ حدیث نہیں ہے
34:24ویسے کسی نے نکالی
34:25یہ حدیث سے
34:26کوئی تعلق نہیں ہے
34:27ایک بھائی کہتے ہیں
34:28کہ داڑی رکھنا
34:29فرض ہے
34:30یا سنت
34:31دیکھیں یہ واجب عین ہے
34:33ہر آقل بالک
34:34مسلمان مرد کے اوپر
34:36داڑی رکھنا
34:37واجب ہے
34:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:39نے شاہد فرمایا
34:39داڑیاں بڑھاؤ
34:40موچھے چھوٹی کرو
34:41اور یہودیوں کی
34:43اسی صورت مت بنو
34:44چونکہ سرکار نے
34:45اس میں جلال فرمایا ہے
34:47سخت الفاظ بیان فرمائے ہیں
34:49اور اس قسم کے کلام سے
34:50کم از کم وجوب ثابت ہوتا ہے
34:52اور نشد درجہ پر آجائیں
34:54بعض نے کلام کر کے
34:55کم از کم سنت موقع دہ
34:57تو ضرور ہے
34:58اور دونوں کا معال
34:59اور نتیجہ ایک ہی ہوتا ہے
35:00کہ واجب کا ترک
35:02مکروع تحریمی
35:03اور سنت موقع دہ
35:05کے ترکی عادت بنا لیں گے
35:07تب بھی انسان گناہگار ہوتا ہے
35:08اور مکروع تحریمی تک پہنچ جاتا ہے
35:10اب یہ کہ اس کی مقدار کیا ہوتی ہے
35:13مقدار میرے آقل صلی اللہ علیہ وسلم
35:14نے بیان نہیں فرمائی
35:16قرآن کا کوئی بھی ایسا حکم
35:18یا حدیث میں موجود کوئی بھی حکم
35:21اگر اس میں کسی چیز کی وضاحت نہ ہو
35:23تو اس کو مجمل کہتے ہیں
35:24اور مجمل کے لئے
35:26ایک بیان چاہیے ہوتا ہے
35:27یعنی بیان اس چیز کو کہتے ہیں
35:29جو اس مجمل کے اجمال کو ختم کر دے
35:32اس میں جو اخفہ ہے
35:33کمی مظاہر نظر آ رہی
35:35یہ وضاحت کی کمی
35:36اس پوری وضاحت ہو جائے
35:38جو بھی چیز ایسا کرے گے
35:39اس کو بیان کہیں گے
35:40وہ کبھی آیت بھی ہو سکتی ہے
35:42وہ حدیث بھی ہو سکتی ہے
35:43وہ صحابہ کا عمل بھی ہو سکتا ہے
35:45لہذا صحابہ کرام کا عمل دیکھا
35:47تو حضرت ابو حریرہ
35:49اور حضرت عبداللہ ابن عمر
35:50رضی اللہ تعالی عنہما
35:52دونوں کے بارے میں منقول ہے
35:54کہ آپ لوگ ایک مٹھی کے بعد
35:55داڑی کو کٹوا دیا کرتے تھے
35:58تو اس حدیث کو
35:59نبی کریم صلی اللہ
36:00یعنی ان کے آمال کو
36:02یا عمل کو
36:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:04کی حدیث کے اجمال
36:05کو دور کرنے کے سلسلے میں
36:07بیان سمجھا گیا ہے
36:08کہ داڑی رکھنا واجب
36:10بحکم حدیث
36:11اور کم اس کم ایک مٹھی ہونی چاہیے
36:13کیونکہ
36:13دو صحابہ سے یہ بات ثابت ہو گئی
36:15باقی حضرت مولا علی
36:17رضی اللہ تعالی عنہوں کے بارے میں منقول ہے
36:19کہ آپ کی داڑی شریف
36:21پورے سینے کو بھر دیا کرتی تھی
36:22جو مولا علی سے محبت رکھتے ہیں
36:24کم اس کم داڑی بڑی رکھے
36:25اس طرح امام حسن کی بڑی داڑی
36:27امام حسین کی داڑی
36:28ابو بقر صدیق رضی اللہ تعالی
36:31انہوں کی داڑی کافی طویل تھی
36:32عمر فاروق رضی اللہ تعالی
36:34انہوں کی داڑی گھنی تھی
36:35رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
36:37کی ریش مبارکہ بڑی تھی
36:38جب سب منقول ہیں
36:41تو انہی کا اعتبار کرنا چاہیے
36:43اور ہماری اس امت کے جمہور علماء
36:45اسی پر ہیں
36:46کہ داڑی بڑھانا
36:47واجب ہے
36:48یا کم اس کم سنت موقع دا
36:50بعض نگر اختلاف کے
36:51تو سنت موقع دا
36:52تو داڑی رکھنی چاہیے
36:53اب چونکہ پوگرام کے وقت
36:55تقریباً ختم ہو رہا ہے
36:56انشاءاللہ
36:56زندگی رہی تو کل آپ سے
36:58ملاقات کا دوبارہ
36:59آٹھ بجے شرف حاصل ہوگا
37:01اس وقت تک کے لئے
37:01اپنے میزوان کو
37:02ہماری کیو ٹی وی کے پورے ٹیم
37:03کو اجازت مرحمت فرمائیں
37:05آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
37:06ہم آپ کے لئے دعا گوہیں
37:07کہ اللہ تبارک پہ تعالی
37:08ہمیں دین کو سمجھنے
37:09اور جمہور کے ساتھ
37:11رہنے کی توفیق عطا فرمائے
37:12یعنی میجورٹی کے ساتھ
37:13رہنے کی توفیق عطا فرمائے
37:15آمین
37:15وآخر دعوانا
37:17ان الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment