Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00In all with the rest of the falh buyer,
00:17after all the wanna see in the chapter of the weekend
00:27So, this automatic bombing
00:30Good scam and all others
00:31And then, власти and all else
00:33Will have a low cost
00:34In份al impediment
00:36Injil Allah
00:36natuurlijk Jesus
00:37And then Allah
00:38возвращ
00:40A ransom and all
00:41мяс Yes
00:45To the manual
00:47That
00:47This
00:48Atom and still
00:50With Tracy
00:51KURANG MUJEEZ
01:21We'll see you next time.
01:51if there is going to be my help with my help,
01:54that which means is the help of these people.
01:57If that doesn't happen to me,
01:59then it will be possible to get out for the future.
02:02Islam has no matter how much of this.
02:04He has not done that Adam's life.
02:07It is not that humans have been used in this community.
02:10It is that humans have been used in this community.
02:13We are not using this human nature.
02:15They are using this as the physical nature of the Prophet.
02:17ہر بچہ دینی اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے
02:26اب اس کے واضح اس کو چاہیے یہودی بنا دے
02:29نصرانی یا مجوسی عیسائی بنا دے
02:31ہر انسان کو اس کے عمل کی آزادی بھی حاصل ہے
02:34اس لیے وہ جو بھی عمل کرتا ہے
02:37اپنی ذمہ داری پر ہی کرتا ہے
02:38وہ جس راستے کا انتخاب کرے گا
02:40اس کے لیے وہ خود اللہ کے سامنے جواب دی ہوگا
02:43وہ خود اللہ کے سامنے ذمہ دار بھی ہوگا
02:46آپ قرآن مجید کو اٹھا کے دیکھیں
02:48تو اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات پر
02:51اس عمل کو اور اس واقعے کو تفصیل کے ساتھ بیان فرمایا
02:54مثلا پارنمر 29 سورة الدہر
02:58اللہ نے کیا فرمایا
02:59ہم نے انسان کو راستہ بتا دی ہے
03:05اب وہ چاہے تو سیدھے راستے پر چل پڑے
03:07چاہے تو مرائی کے راستے پر چل پڑے
03:09اسی طرح اللہ نے یہ بھی فرما دیا
03:11اقرأ کتابک کفاب نفسی کر لیو ما علیکہ حسیبہ
03:15آج اپنا حساب کتاب کرنے کے لئے
03:17آپ خود ہی کافی ہیں
03:18اور پھر اللہ نے یہ بھی فرما دیا
03:20یومی افرر المرء من نخی
03:22یومی لا تذیر بازر دون بزر اخر
03:25کوئی انسان
03:27کوئی رزی رو
03:28کوئی نفس کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
03:31یہ یاد رکھی گا
03:32ہر انسان کو اپنے عمل کا جواب
03:35اللہ کے سامنے دینا ہوگا
03:36علم اقبال کیا فرماتے ہیں
03:38عمل سے زندگی بنتی ہے
03:39جنت بھی اور اسی سے جہنم بنتی ہے
03:42یہ خاکی یہ انسان کی جو فطرت ہے
03:45یہ اس میں نہ نوری ہے
03:46نہ یہ فرشتیں ہیں اور نہ ہی یہ ناری ہے
03:49نہ ہی یہ جنن میں سے ہے
03:50بلکہ اللہ تعالیٰ نے تو اس کو
03:53ایک نشانی کے دور پر بیان فرمایا ہے
03:55اور فرمایا ہے کہ
03:56لوگوں میرے لئے کام کرو
03:58نیک کام کرو
04:00اللہ نے تو فرمایا کہ
04:06میں نے زندگی اور موت کو کیوں پیدا کیا
04:09اس کے بیچے جو وجہ بتائی گئی ہے
04:10وہ یہی ہے کہ اللہ نے زندگی اور موت کو
04:13صرف اور صرف اس لئے پیدا کیا
04:15کہ اللہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں
04:17کہ ہم میں سے کون انسان ایسا ہے
04:19جو اچھے کام کرتا ہے
04:21ہم میں سے کون انسان ایسا ہے
04:24جو نیک کام کرتا ہے
04:25ہم میں سے کون سے بندے ایسے ہیں
04:27جو اللہ کے ساتھ مخلص ہیں
04:29اور نیک کام کرتے ہیں
04:30عمل سالحہ کرتے ہیں
04:31عمل بالمعروف اور نہیں
04:33اور المنکر کا حکم دیتے ہیں
04:35یہ تو اللہ دیکھ رہا ہے
04:36Allah Tb. and Tala نے
04:38insanوں کو یہ
04:40کھلی چھوٹ دی ہے
04:41کہ وہ جس راستے پر چلنا چاہے
04:43کل کو قیامت کے دن
04:44وہ جو کام کرے گا
04:46اس کا بدلہ کل کو قیامت کے دن
04:48اسی صورت میں ملے گا
04:49وہ اچھا بھی ہو سکتا ہے
04:51وہ برا بھی ہو سکتا ہے
04:52مدم سامین
04:53آج کی ویڈیو کے ہم یہیں بے اختدام کرتے ہیں
04:55انشاءاللہ
04:56بہت جلد آپ کی خدمت میں
04:58حضرت آدم علیہ السلام کی
05:00مکمل بائیوگرافی
05:01مکمل تفسیر کے ساتھ
05:06کب پیدا کیا گیا
05:07کیسے پیدا کیا گیا
05:08آپ کی توبہ کب قبول ہوئی
05:10کتنے عرصے میں قبول ہوئی
05:11قرآن مجید میں
05:12کہاں کہاں پر آپ کے
05:13واقعات کو
05:15اللہ تبارک وطرہ نے بیان فرمایا ہے
05:16کن کن صورتوں میں
05:17آپ کا ذکر آیا ہے
05:18قرآن مجید میں
05:20اور آدیس رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:21میں آپ کا نام
05:22کب کتنی بار
05:23اور کہاں کہاں بھی آیا ہے
05:24اور اس کے علاوہ
05:25آپ کو جب جنہ سے
05:27نکالا گیا
05:27اتارا گیا
05:28زمین پر
05:28تو آپ کو
05:29کہاں پہ بھیجا گیا
05:30حرد حوہ
05:31علیہ السلام کو
05:32کہاں پہ بھیجا گیا
05:33دونوں کی ملاقات
05:34پھر کہاں پہ ہوئی
05:35یہ سارے کی ساری تفسیر
05:37انشاءاللہ
05:37ہم آپ کو جلدی بتائیں گے
05:38ہمارے پاس
05:39ایک بہت پیاری کتاب ہے
05:41قصص الانبیاء
05:42وہ سارے کی ساری
05:43انبیاء کے واقعات
05:44اور قصوں کا حامل پر
05:45مبنی اور مجتمع ہیں
05:46انشاءاللہ
05:47جلدی ہم ایک سریز
05:48شروع کریں گے
05:49لیکن آج کے لئے
05:50ہماری ویڈیو کا
05:51یہیں بھی
05:51ہم اختتام کرتے ہیں
05:52اپنا بہت سارا
05:53خیار رکھے گا
05:54دعاوں میں ہم سب کو
05:55یاد رکھے گا
05:55اللہ تبارک و تعالی
05:57ہم سب کی
05:57افادت فرمائے
05:58آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended