- 3 months ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen
Topic: Zikarullah Kay Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Syeda Umama Fayyaz, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Zikarullah Kay Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Syeda Umama Fayyaz, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00is misik-e-khawati-n-deen-ke
00:04kya koob-e-gis-sila
00:09dine-ohr khawati-e
00:13dine-ohr khawati-e
00:15I'i i'i i'i i'i min ash-shaytuan r-wajib
00:17bismillahi r-bahman r-rohim
00:19elhamdulillahi l-adhi
00:21hadana l-hada
00:23wa ma kuna lina
00:25t-dia l-ola an-hadana l-oh
00:28اللہم اسفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:34اسفلات اندائیمتم بدوام ملک اللہ
00:37السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:40اللہم اعنی علی ذکرکا و شکرکا و خسن عبادتک
00:47اس دعا کے ساتھ آج کا پروگرام شروع کر رہے ہیں
00:50جناب قواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:56یہ ہماری ایک ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ امدہ قابش ہے
01:00یعنی اے آر وائی کیو ٹی وی کی بیسیکلی
01:02ہماری کوشش یہ ہے کہ سنف نازک کو
01:05ماں کو بہنوں کو بیٹیوں کو بیسیک یونٹ آب دی فیملی
01:09گھروں کی بنیاد گھروں کی اکائی
01:11یعنی کہ خواتین کو شریعت متحرہ کی بنیادی تعلیمات سے
01:17آگاہی اور واقف کاری فراہم کی جائے
01:20اور آسان اور عام فہم انداز میں
01:23تاکہ وہ خود بھی دین سیکھیں
01:25اور شریعت متحرہ کے احکام
01:27اپنے متعلقین تک
01:29اپنی اولاد تک
01:30اپنے زیرہ سر زیرہ تربیت لوگوں تک پہنچائیں
01:33آج ہم کیا بات کر رہے ہیں
01:35جناب آج ہم
01:36اللہ تبارک و تعالی کے
01:38پیارے نام کا
01:40اس کی یاد کا
01:42اس کے ذکر کا
01:43ذکر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
01:46یعنی وَذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرَو
01:48فرمایا
01:49کسرس سے
01:50اللہ تبارک و تعالی
01:51کا ذکر کرو
01:53اللہ کا ذکر
01:54اللہ کی یاد
01:56اور
01:57جناب
01:58مومن جو ہے
02:00یعنی بندہ مومن جو ہے
02:01یہ اس کے ایمان کا تقاضہ بھی ہے
02:03کہ وہ کسرس سے
02:04اپنے رب کو
02:05یاد کرے
02:06اور یہ
02:07اس کی جو محبت ہے
02:09یعنی محبت
02:09الہی ہے
02:10اس کا خوبصورت مظہر بھی یہی ہے
02:12کہ انسان اللہ
02:13کو یاد کرے
02:14اور پھر تقاضہ بھی ہے
02:16اب اللہ کی یاد
02:18اللہ کا ذکر
02:18کس طرح کیا جائے
02:20کیا کوئی خاص وقت
02:21ہونا چاہیے
02:22یا کسی بھی وقت
02:23اللہ تبارک و تعالی کا
02:24ذکر کیا جا سکتا ہے
02:26کس طرح سے کیا جائے
02:28طریقہ کیا ہو
02:29عدب کیا ہو
02:30قرینہ کیا ہو
02:31اور کیا صرف
02:32اللہ
02:33اللہ
02:33کرنے سے
02:34ذکرِ الہی
02:36یعنی یہ جو ہم
02:37ٹوم یوز کر رہے ہیں
02:38کیا جناب
02:39یہ بات پوری ہو جاتی ہے
02:41ذکر ہو جاتا ہے
02:42یا
02:43اس حوالے سے
02:43ہمیں مزید جاننا ہوگا
02:44اور یقیناً جاننا ہوگا
02:46آج جو علمات
02:47میری آپ کی
02:47ہم سب کی رہنمائی کے لیے
02:49اندی سیٹ موجود ہیں
02:50ما شاء اللہ
02:51آج ہم
02:52ذکر اللہ کے احکام
02:54پر کلام کرنے کی
02:55سعادت حاصل کر رہے ہیں
02:56اور یہ ہمیں جوائن کر رہی ہیں
02:58ما شاء اللہ
02:58دونوں ہی
02:59بہت خوبی
03:00ایک احساد
03:01بولنا جانتی بھی ہیں
03:02اور ہم ان سے سیکھتے ہیں
03:04عالمہ
03:04صفہ فاطمہ
03:06اور
03:06عالمہ
03:07سیدہ عمامہ
03:08فیاض
03:09سلام عرض کر رہی ہیں
03:10السلام علیکم ورحمت اللہ
03:12ورحمت اللہ
03:14صفہ فاطمہ
03:15اور عمامہ
03:16آپ دونوں کو
03:17خوش آمدید کہتے ہیں
03:18اور
03:18آپ کے علم و عمل میں
03:20برکتوں کے لیے
03:21دعا گو ہیں
03:22اور ہم بھی آپ سے سیکھتے ہیں
03:23ما شاء اللہ
03:24اللہ آپ کو سلامت رکھیں
03:25جناب ہمارے پروگرام کا
03:26مستقل حصہ
03:27ہمارے بڑے
03:29ہمارے منٹور بھی
03:31ما شاء اللہ
03:32ہمارے دہنمائی فرمائیں گے
03:37جناب ذکر اللہ کی
03:39اللہ کی یاد
03:40اللہ کو یاد کرنا
03:41ذکر اللہ کا حکم
03:43قرآن مجید کی روشنے میں
03:45بیان کیجئے
03:46سب سے پہلے تو ہمیں یہ سمجھنا ہوگا
03:52کہ انسان کو
03:53اللہ رب العزت نے کیوں تخلیق کیا
03:55تو خود ہی ذکر کی اہمیت واضح ہو جائے گی
03:58کہ اللہ رب العزت نے
03:59انسان کی تخلیق
04:00اسی لیے کی ہے
04:01کہ انسان معرفت
04:04الہی حاصل کرے
04:05اللہ کی معرفت حاصل کرے
04:06اور معرفت الہی کے لیے
04:08یہ ضروری ہے
04:09کہ اس کو یاد کیا جائے
04:10اس کا ذکر کیا جائے
04:12اور یہ یاد ہی ذکر کہلاتی ہے
04:14اور جب ہم اس کو مزید آگے دیکھتے ہیں
04:17تو ذکر الہی
04:18اللہ کو یاد کرنا
04:19یا اس کا ذکر کرنا
04:20اس کو
04:21یعنی قلب بھی
04:22ذکر کرے گا
04:23کیونکہ
04:24یہی تو وقصد ہے انسان کی زندگی کا
04:26تو قلب بھی ذکر کرتا ہے
04:27زبان بھی ذکر کرتی ہے
04:29اور اسی طرح انسان
04:30تفکرات کے طور پر بھی
04:32یعنی سوچ
04:36کہ وہ ذکر بن جاتی ہے
04:38یہی وجہ ہے
04:39کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
04:40کہ ایک شخص صرف بیٹھا ہوا ہے
04:42بظاہر وہ کچھ نہیں کر رہا
04:44لیکن وہ عرفان کی منزلیں
04:45تیہ کر رہا ہوتا ہے
04:46اللہ رب العزت کے ذکر میں
04:48محب ہوتا ہے
04:48تو یہ ذکر کی
04:50جو اہمیت ہے
04:51وہ خود قرآن و حدیث سے
04:53اس طرح واضح بھی ہے
04:54اور اللہ رب العزت نے
04:55بار بار اس کا ذکر
04:56مختلف اندازم قرآن کریم میں
04:58فرمایا ہے
04:59اور ترغیب دلائی ہے
05:00باقاعدہ طور پر
05:01اللہ رب العزت نے
05:02قرآن کریم
05:02سورہ بقرہ
05:03محرشات فرمایا
05:04فَدْقُرُونِ
05:05تم مجھے یاد کرو
05:06اَدْقُرْكُمْ
05:07میں تمہیں یاد رکھوں گا
05:09وَشْقُرُونِ
05:10میرا شکر ادا کرو
05:11وَلَا تَقْفُرُونِ
05:12اور میرے ساتھ
05:13کفر میری نا فرمانی
05:14نہ کرنا
05:15اگر ہم ادھر دیکھیں
05:17تو اللہ رب العزت فرماتا ہے
05:19تم میری یاد کو زندہ کرو
05:20یعنی میری یاد سے
05:21اپنے دلوں کو تازہ کرو
05:23تو جب تمہیں ضرورت ہوگی
05:25اللہ رب العزت
05:26تمہاری مدد بھی فرمائے گا
05:27تمہاری نصرت فرمائے گا
05:29اور تمہاری حمایت فرمائے گا
05:30اور تمہیں تنہا نہیں چھوڑے گا
05:31اسی طرح ہم اگر مزید دیکھتے ہیں
05:34تو صرف ذکر ہی نہیں
05:35بلکہ کسرت سے ذکر کرنے کا بھی
05:36وہ کوئی انشاءات فرمایا
05:37اللہ رب العزت نے
05:39قرآن کریم میں بیان فرمایا
05:40اللہ رب العزت کا کسرت سے یاد کرو
05:46کسرت سے ذکر کرو
05:47صبح و شام اس کی یاد کو
05:51تازہ کیا کرو
05:52اور اس کی یاد سے
05:53اپنے دلوں کو منور کیا کرو
05:55اب اگر ہم اس کے مزید
05:57حکم کی طرف آتے ہیں
05:58تو بہت واسٹ ہے یہ ٹم
05:59کبھی فرض بن جاتا ہے
06:01کبھی واجب ہوتا ہے
06:02کبھی سنت ہوتا ہے
06:03تو اگر ہم اس ذکر کو
06:05فرض عبادات کے طور پر دیکھیں
06:07جیسا کہ نماز ہے
06:08اسی طرح روزہ وغیرہ
06:10یہ خود ذکر اللہ ہے
06:11اللہ کا ذکر ہے
06:13اس کی یاد
06:13تو یہ فرض کی حیثیت ہے
06:15اس ذکر کی
06:16اس کے علاوہ
06:17اگر ہم
06:17جو ہمارے تکبیر تشریف ہوتی ہے
06:20اس کو اگر ہم دیکھیں
06:22تو وہ واجب کی حیثیت رکھتی ہے
06:23اسی طرح سنت مبارکہ
06:26جو ہم تسبیح فاطمہ نماز کے بعد پڑھتے ہیں
06:28اس کو سرکار علیہ السلام
06:29نے سنت کا درجہ دیا
06:31اس کے علاوہ
06:32اگر صبح و شام
06:32ذکر کیا جائے
06:38بھی حال میں ہوں
06:39ذکر اللہ کو
06:40اپنی زبانوں پر جاری رکھنا چاہیے
06:43کیونکہ یہ دلوں کے سکون کا دریہ بھی
06:44اللہ رب العزت میں قرارا دیا
06:46سبحان اللہ
06:46ذکر اللہ
06:48دلوں کے سکون کا ذریہ بھی ہے
06:50اور محبت الہی کا مظہر بھی ہے
06:54بندہ مومن
06:55اللہ اللہ کرتا ہے
06:57مجھے یہ بتائیے
06:58کیا صرف زبان سے
07:00اللہ اللہ کرنا کافی ہے
07:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:05کیا صرف زبان سے
07:06اللہ اللہ کرنا
07:07ذکر الہی کہلاتا ہے
07:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:09جیسا کہ بیان ہوا کہ
07:11انسان کی تخلیق کا مقصد ہی
07:12یادِ الٰہی اور معرفتِ الٰہی ہے
07:14اور بسیقلی ذکر کا مطلب ہے
07:16یاد کرنا اور یاد رکھنا
07:17اللہ تعالیٰ کی اسم کا چرچہ کرنا
07:19علماء کرام اس کی تعریف
07:21یوں بیان فرماتے ہیں
07:22کہ زبان پر اللہ کا نام جاری ہو
07:25اور دل اس کے ساتھ حاضر ہو
07:27سورہ عراف کی آیت نمبر دو سو پانچ
07:30میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
07:31کہ اور اپنے رب کا
07:33صبح و شام ذکر کرو
07:35دل میں آجزی اور خوف کے ساتھ
07:37اور زبان سے آہستگی کے ساتھ
07:39اسی طرح بیان فرمایا
07:40ولا تکم من الغافلین
07:42اور تم غفلت کرنے والوں میں سنہ ہو جاؤ
07:44اب اگر اس کے تفصیل سے دیکھا جائے
07:47تو ذکر کی بنیادی طور پر تین اقسام ہیں
07:49ذکر لسانی
07:51یعنی زبان کے ساتھ
07:52اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا
07:53تصویح کرنا
07:54حمد و سنہ بیان کرنا
07:55ذکر قلبی
07:57یعنی دل میں اس کو یاد کرنا
07:58اس کی نعمتوں کو یاد کرنا
08:00اس کی قدرت میں غور و فکر کرنا
08:02اور تیسی قسم ہے
08:03ذکل بل جوارہ
08:04یعنی
08:05بعض آزا کے ذریعے
08:07مختلف آزا کے ذریعے
08:08اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا
08:10لیسے حج کی ادائیگی کرنا
08:11اللہ کی خوف سے آنکھوں کا رونا
08:13رکو سجود کرنا
08:14بھلائی کرنا
08:15نیکی کرنا
08:16تو اب اگر کوئی شخص
08:17زبان سے تو
08:18اللہ اللہ کرتا ہے
08:19تو یہ بلا شبہ
08:20ذکر کی ایک
08:21کیفیت ہے
08:22اور ذکر کی ایک صورت ہے
08:23اور
08:24دل میں اگر وہ یاد کرتا ہے
08:26کیونکہ
08:26زبان سے ذکر کرنا
08:27صرف یہی تک
08:28ذکر محدود نہیں ہے
08:29دل میں بھی
08:29اللہ تعالیٰ کو
08:30یاد کرتے رہنا
08:31یہ ذکر کی ایک قسم ہے
08:32اس کے برعکس دیکھا جائے
08:34کہ زبان سے تو
08:35اللہ اللہ کرتا رہتا ہے
08:36لیکن اس کا دل
08:37غفلت کا شکار ہے
08:38اور دنیا کے خیالات میں غرق ہے
08:40تو ایسا ذکر
08:42کامل ذکر نہیں ہوتا
08:43دعا جو کہ
08:44ذکر کی جامع قسم ہے
08:46اس کے حوالے سے
08:46ترمیزی شریف میں
08:47حدیث پا کے ارشاد فرمایا
08:49کہ جان لو
08:50اللہ تبارک و تعالیٰ
08:51غفلت میں مانگی ہوئی
08:53بے توجہی سے مانگی ہوئی
08:55اور غفلت میں مبتلا
08:56لہو و لعید میں مبتلا
08:57دل کی دعا قبول نہیں فرماتا
08:58اب ارشاد کیا فرمایا
09:00اذکر اللہ ذکر ان کثیرہ
09:02اللہ تعالیٰ کا خوب ذکر کرو
09:04لیکن اس کے ساتھ
09:05تم بھی یہ فرمائی
09:06تو اب ذکر
09:10اصل تو وہی ذکر ہے
09:11جو دل کی گہرائیوں سے ہوتا ہے
09:13اور جب بندہ
09:14اپنے دل و دماغ میں
09:15اپنے رب کی یاد کو
09:16تازہ رکھتا ہے
09:17اور اس کی بندگی کو
09:18اس کی اطاعت کو
09:19اپنی فطرت بنا لیتا ہے
09:21تو اس کی ہر ادا
09:22ہر سانس
09:22ہر دھڑکن ذکر بن جاتے ہیں
09:24سبحان اللہ
09:25ماشاءاللہ
09:25بارک اللہ
09:26جناب ہماری خوشبختی ہے
09:29کہ ماشاءاللہ
09:30ہمارے شیخ ہیں
09:31استاذ مکرم
09:33ہمارے بڑے ہمارے منٹور
09:36اور میں تو
09:37یقیناً ایسا
09:38اس لیے بھی کہتی ہوں
09:39کہ ایسا ہے میرے ساتھ
09:41ہم نے
09:41اللہ تبارک و تعالی کا
09:43ذکر کرنا
09:44اور جس طرح سے
09:45آپ ہمیں سکھا رہے ہوتے ہیں
09:47تو
09:47میں ہمیشہ کہتی ہوں
09:49آپ فیض بخش ہیں
09:50فیض گستر ہیں
09:51فیض رساں ہیں
09:52اور
09:53اللہ تبارک و تعالی سے
09:55ہم سب کا تعلق
09:56جوڑنے کے لیے
09:57جو کچھ بھی آپ ہمیں سکھا رہے ہوتے ہیں
09:59اللہ تبارک و تعالی سے
10:00دعا ہے کہ
10:00اللہ آپ کو سلامت رکھے
10:01اور آج اتنا پیارا موضوع ہے
10:02آج ہم آپ کی زبان سے
10:04ذکر اللہ کے احکام سکھیں گے
10:05سلام عرض کر رہی ہوں
10:06شیخ العدیس
10:07مفتی محمد آسن
10:08نوید کان نیازی
10:08دامت فیود ہوں
10:10ہمارے شیخ
10:11السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
10:13و علیکم
10:14السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
10:16حضور مزاجی ہمائی ہے
10:17الحمدللہ رب العالمين
10:19آپ کی اجازت سے
10:20ہم نے پروگرام شروع کیا تھا
10:21لیکن ابھی آپ کا
10:22انٹرڈکشن کروایا
10:23ایک کالر کو شامل کر لوں
10:24آپ پھر
10:24ایک کالر شامل کر رہی ہوں
10:26السلام علیکم
10:27السلام علیکم
10:30بات کیجئے
10:33السلام علیکم
10:35والبن یہ لائن
10:37ڈراؤپ ہو گئی ہے
10:38مفتی بات ہوئی
10:39ذکر اللہ کا حکم
10:41عضو قرآن و مجید
10:42اور کیا صرف
10:43زبان سے اللہ
10:44اللہ کرنا
10:45ذکر اللہ ہی کہلاتا ہے
10:46ذکر اللہ کی
10:55تو کیا ہی بات ہے
10:56اللہ کا ذکر کرنا
10:57سبحان اللہ
10:58خالق کا ذکر
10:59مالک کا ذکر
11:00مطلوب حقیقی
11:01مقصود حقیقی
11:03موجود حقیقی
11:04کا ذکر کرنا
11:05جو ہمارا
11:06محبوب حقیقی ہے
11:07اس کے ذکر سے
11:08بڑھ کر کیا چیز ہوگی
11:09سب سے بڑھ کر
11:11سب سے بڑھ کر
11:12لذیز شئے دنیا کی
11:14اللہ کا ذکر ہے
11:15تو یہ اللہ کا ذکر
11:17وہ ہے جس کے بارے میں
11:18اللہ تعالیٰ تعالیٰ
11:19نے خود یہ
11:19رشاد فرمایا
11:20یا ایوہ الذین آمن
11:22افکر اللہ
11:23ذکراں کفیراں
11:24اے ایمان والو
11:25کسرت سے
11:26اللہ کا ذکر کرو
11:27سیدن عبداللہ بن عباس
11:29رضی اللہ تعالیٰ
11:30نے فرماتے ہیں
11:31کہ اللہ نے
11:32ہر عبادت کا
11:33کوئی نہ
11:33کوئی وقت رکھا ہے
11:35یا کوئی
11:35لیمیٹیشن
11:36کوئی تحدید رکھی ہے
11:37کسی عبادت کے لیے
11:39اللہ نے
11:39مستقلا یہ نہیں
11:41فرمایا
11:41کہ کسرت سے
11:42اللہ کا ذکر کرو
11:43کسی کے لیے
11:44اللہ نے یہ نہیں
11:45فرمایا
11:45سوہ اپنے ذکر کے
11:46ایک اللہ کا ذکر
11:48وہ عبادت ہے
11:48کہ اس کے لیے
11:49اللہ نے خود یہ
11:50فرمایا
11:50اور قرآن میں
11:51فرمایا
11:51کہ کسرت سے
11:52اللہ کا ذکر کرو
11:53تو اسی سے
11:54اندازہ لگا لیجئے
11:55کہ ذکر اللہ کی
11:56کیسی اہمیت ہے
11:57اس کی سگنیفیکنس
11:58کیسی ہے
11:58اس کی امپورٹنس
11:59کیسی ہے
12:00اور بندے کو اللہ کے ذکر میں
12:01کتنا مشہول ہونا چاہیے
12:03اسے اندازہ لگا لیجئے
12:30میرے پیاری بین کیسی ہو آپ
12:32الحمدللہ اللہ اللہ اللہ اللہ آپ کیسی ہیں
12:34الحمدللہ اللہ اللہ اللہ
12:35کیا سوالات لے کے آئے ہو
12:37یہ تو پہلا سوال یہ ہے
12:38کہ یہ پوچھنا تھا
12:39کہ ذکر اور ذکر میں کیا فرق ہے
12:41بعض لوگ کہتے ہیں
12:42کہ ذکر کیا جائے
12:43اس کے ساتھ ذکر نہ کی جائے
12:44تو اس کا ذکر کا اتمنے
12:45قوائد نہیں حاصل ہوتے ہیں
12:46توجہوں کے ساتھ کرنی چاہیے
12:48اس کے حوالے سے بتائیے گا
12:49ٹھیک ہے
12:51اور دوسرا سوال یہ ہے
12:53...
13:03...
13:09...
13:13...
13:15...
13:21or not?
13:23okay
13:25more questions?
13:27okay
13:29okay
13:31thank you
13:33thank you
13:35and all the
13:36the
13:38the
13:39the
13:41the
13:42the
13:43the
13:44the
13:45the
13:46the
13:47the
13:48the
13:49the
13:50the
13:51the
13:52the
13:53the
13:54the
13:55the
13:56the
13:57the
13:58the
13:59the
14:00the
14:01the
14:02the
14:03the
14:04the
14:05the
14:06the
14:07the
14:08the
14:09the
14:10the
14:11the
14:12the
14:13the
14:14the
14:15the
14:16the
14:17the
14:18That's what he said.
14:48allah ka zikr hai wo qalb se ki jai
14:50to wo bhi allah ka zikr hai
14:52allah ki yad hai
14:53to hər wakt joh ho saktah hai
14:55joh 24 ghen'te ho saktah hai
14:57to wo yakinan zikr qalbhi hai
14:58ke wo 24 ghen'te ho saktah hai
15:00zikr lisanhi mein to phir admi ne khana hai
15:02pina hai, sona hai
15:04lekin jab bhande ka qalb joh hai
15:06wo allah ki yad mein mashgul hota hai
15:08to eek wakt aata hai
15:09wo allah ki yad mein mashgul honne ki wajah se
15:12bhande ka qalb jab jari ho jata hai
15:14to jari qalb hota hai
15:16wo mustakil zikr allah mein
15:18mashgul rhetta hai
15:19bhanda so raha hai
15:20uska qalb joh hai
15:21latifei qalb jari hai
15:22wo zikr allah mein mashgul hai
15:24bhanda kha raha hai
15:25bhanda pira hai
15:26uska qalb
15:26allah ki yad mein mashgul hai
15:28to uski bergatیں
15:29usko hahasil
15:30hoti rheti hai
15:31to bharal joh hai
15:31wo zikr se hume
15:32ratbu lisan bhi rhenna chahayye
15:34yani hemari ziban tar rheni chahayye
15:36qasrat se
15:37ziban se bhi
15:37allah ka zikr
15:38qasrat se kerna chahye
15:39or qalb se bhi
15:40joh mqsood hai
15:41asal ke yad ka asal
15:43merkez joh hai
15:44wo qalb hai
15:45to qalb joh hai
15:46wo allah ki yad
15:47se bharah hoa ona chahayye
15:48khud allah rabul alameen
15:49ne qur'an meajid
15:50فرقان حمید
15:50meh rishad firmayena
15:51وَذْكُرِسْمَ
15:52رَبِّكَ
15:53وَتَبَتَّلِ
15:54الْيْحِ
15:54تَبْتِيلَ
15:55اور اپنے
15:56رب کا
15:56نام
15:56یاد
15:57کرو
15:57اور
15:58سب سے
15:58کٹ
15:59کے
15:59اسی
15:59کے
15:59ہو رہا
16:00ہو
16:00تو
16:00پہلے
16:30اسلام میں
16:34رہبانیت
16:34نہیں ہے
16:35سب سے
16:35کٹنے
16:36کا یہ
16:36مطلب نہیں
16:36ہے
16:36کہ آدمی
16:37بیوی
16:38بچوں
16:38کا خیال
16:39کرنا
16:39چھوڑ دے
16:39یا دیگر
16:40جو اس پر
16:40حقوق
16:40واجبہ
16:41ہیں
16:41ان کو
16:41ادا
16:42کرنا
16:42چھوڑ دے
16:42وہ
16:42سب
16:43ادا
16:43کرنے
16:43ہیں
16:43مراد
16:44یہ ہے
16:45کہ
16:45بندہ
16:45کام
16:46کوئی
16:46بھی
16:46کر
16:46رہا
16:47ہو
16:47روح
16:47بکار
16:48دل
16:48بیار
16:49حد
16:49کم
16:50ول
16:50دل
16:51قلب
16:55کا
16:55تعلق
16:56اللہ کے
16:57ساتھ
16:57مضبوط
16:57ہو
16:57اور جو
16:58بھی
16:58کام
16:58کرے
16:58اللہ
16:59کی
16:59رضا
16:59کی
17:00کرے
17:00اس
17:00کا
17:00سارا
17:01تمام
17:01لمحات
17:02اللہ
17:02کے
17:02ذکر
17:03میں
17:03کاؤنٹ
17:03ہوں گے
17:04سبحان
17:04اللہ
17:05میں آپ
17:08کی
17:08سمت
17:08ہوں گی
17:09علماء
17:09صفحہ
17:09فاطمہ
17:10کیا
17:11ذکر
17:11الہ
17:11کسی
17:12بھی
17:12وقت
17:12کر
17:12سکتے
17:13ہیں
17:13یا
17:14خاص
17:14اوقات
17:15میں
17:15کرنا
17:15ضروری
17:16ہوتا
17:16ہے
17:16دیکھیں
17:17سب سے
17:17پہلے
17:18یہ
17:18ذہن
17:18میں
17:18رکھیں
17:18کہ
17:19فرض
17:19عبادات
17:20ہوتی
17:20ان کے
17:20لئے
17:20وقت
17:21مقصوص
17:21ہے
17:21وہ
17:21بھی
17:21ذکر
17:22الہی
17:22ہے
17:22تو
17:22اس کو
17:23مقصوص
17:23وقت
17:23میں
17:23ہی
17:24ادا
17:24کیا
17:24جائے
17:24گا
17:25نماز
17:25جو
17:25فرض
17:25ہے
17:26اس
17:26ہی
17:26ٹائم
17:26میں
17:26ادا
17:27کریں
17:27گے
17:27اس
17:28ذکر
17:28کے
17:28لئے
17:28وقت
17:28مقصوص
17:45کی
17:46نیت
17:46سے
17:46ہوں
17:46تو
17:46تلاوت
17:47بن
17:47جائیں
17:47گی
17:47ویسے
17:48ہی
17:48جو
17:48ذکر
17:49الہی
17:49ہوتا
17:49ہے
17:49اور
17:50نورمل
17:50روٹین
17:51میں
17:51ہم
17:51کر
17:51رہے
17:51ہوتے
17:52ہیں
17:52اس
17:52کو
17:52آپ
17:52جاری
17:53رکھ
17:53سکتے
17:53لیکن
17:53تلاوت
17:54قرآن
17:54کریم
17:54مقصوص
17:55ایام
17:55میں
17:55نہیں
17:55کر
17:55سکتے
17:56اچھا
17:57اسی
17:57طرح
17:57اگر
17:58باوضو
17:59نہیں
18:00ہیں
18:00لیکن
18:01با
18:01غسل
18:02ہیں
18:02یعنی
18:03کسی
18:03کے
18:03اوپر
18:03غسل
18:04واجب
18:04نہیں
18:04ہے
18:05لیکن
18:05ویسے
18:05ہی
18:06آپ
18:06باوضو
18:06نہیں
18:06ہیں
18:07تو
18:07ایسی
18:08صورت
18:08میں
18:08ذکر
18:08الہی
18:09کیا
18:09جا
18:09سکتا
18:10ہے
18:10کچھ
18:12نہ
18:12کچھ
18:12ذکر
18:12الہی
18:13کر
18:13سکتے
18:13ہیں
18:13کسرت
18:14کیونکہ
18:14ہر
18:14شخص
18:14کے
18:15لیے
18:15ہر
18:15خاتون
18:16کے
18:16لیے
18:16یا
18:17ہر
18:17شخص
18:17کے
18:17لیے
18:17ہر
18:18وقت
18:18باوضو
18:18رہنا
18:19یہ
18:19تو
18:19نہیں
18:20ہوتا
18:20بعض
18:20وقات
18:20ہم
18:20کسی
18:21جگہ
18:21ہوتے ہیں
18:21اور
18:22وضو
18:22نہیں
18:23کر
18:23سکتے
18:23تو
18:23ذکر
18:23الہی
18:24سے
18:24نہ
18:24رکھا
18:24جائے
18:25وہ
18:25کرتے
18:25رہیں
18:26بس
18:26قرآن
18:26پاک
18:26کی
18:27تلاوت
18:27کے
18:27لیے
18:27اس
18:28بات
18:28خیال
18:28رکھا جائے
18:29گا
18:29کہ
18:29مقصوص
18:30ایام
18:30میں
18:30تلاوت
18:30قرآن
18:31کریم
18:32نہیں
18:32کر
18:32سکتے
18:32اچھا
18:33اس کے
18:33علاوہ
18:34کچھ
18:34چیزوں
18:34کا
18:34اور
18:35یہاں
18:35خیال
18:35رکھنا
18:36ضروری
18:36ہے
18:36کہ
18:36ہم
18:37بعض
18:37اوقات
18:38ایسی
18:38جگہ
18:38پر
18:39ہوتے ہیں
18:39جہاں
18:39ذکر
18:40الہی
18:40نہیں
18:40کرنا
18:40چاہیے
18:41واش
18:41روم
18:42میں
18:42اگر
18:42ہیں
18:42اور
18:43وہاں
18:43پر
18:43کچھ
18:43دعائیں
18:44یاد
18:44آ
18:44رہی
18:44ہیں
18:44یا
18:45جیسے
18:46وضو
18:46وغیرہ
18:46کر
18:46رہے
18:46ہوتے
18:47ہیں
18:47تو
18:47اٹیش
18:47بات
18:47میں
18:48اس
18:48چیز
18:48کا
18:48خیال
18:49رکھنا
18:49چاہیے
18:50کہ
18:50یہاں
18:50پر
18:50باقاعدہ
18:51دعائوں
18:51کو
18:51پڑھنا
18:52یا
18:52ذکر
18:53الہی
18:53کرنا
18:53یہ
18:54اس سے
18:54بہتر
18:54ہے
18:54کہ
18:55باہر
18:55آپ
18:56کر
18:56لیں
18:56واش
18:56روم
18:56سے
18:57باہر
18:57ہو
18:57ایسے
18:58مقام
18:58پہ
18:58ذکر
18:58الہی
18:59نہ
18:59ہو
18:59کہ
19:00وہاں
19:00پر
19:00ذکر
19:01الہی
19:01کرنا
19:02مایوب
19:03ہو
19:03شرم
19:04اسی طرح
19:04اگر
19:05کسی
19:05مقام
19:05سے
19:06گزر
19:06کر
19:06جا
19:06رہے ہیں
19:07وہاں
19:07اس مقام
19:08پر
19:08بھی
19:09اجتناب
19:09کیا جائے
19:10ذکر
19:10الہی
19:10نہ
19:11ہو
19:11یا
19:11بہت
19:11زیادہ
19:12شور
19:12و غل
19:12ہے
19:12کہ
19:12اپنے
19:13ذکر
19:13کی
19:13خود
19:13بھی
19:13آواز
19:14سمجھ
19:14میں
19:28مقرر
19:28ہے
19:29مجھے یہ
19:30بتائیے
19:31عالمہ
19:32امامہ
19:32کہ
19:33ذکر
19:33اللہ
19:34کے لیے
19:34ذکر
19:35الہی
19:35کے لیے
19:35وضو
19:36اور
19:37یعنی
19:38طہارت
19:38اس کا
19:39کیا حکم
19:40ہوگا
19:41دیکھیں
19:41ہمارے
19:42ہاں
19:42کسرت
19:42سے
19:42لوگ
19:43اس
19:43مس
19:43کنسپشن
19:44کا
19:44شکار
19:44ہوتے ہیں
19:45کہ
19:45عدم
19:45طہارت
19:46یعنی
19:46بے
19:47وضو
19:47ہونے
19:47یا
19:47بے
19:47غسل
19:48ہونے
19:48کی
19:48صورت
19:48میں
19:58کی
19:58حمد و
19:59سنا
19:59نہیں
19:59کر
19:59سکتا
19:59نبی کریم
20:01صلی اللہ
20:01علیہ
20:01علیہ
20:02علیہ
20:02علیہ
20:02علیہ
20:02کی
20:04حدیث
20:05پاکے
20:05کہ
20:05نبی کریم
20:06روح
20:07الرحیم
20:07علیہ
20:07صلی اللہ
20:07و
20:08تسلیمات
20:08ہر حال
20:09میں
20:09اللہ
20:09کا
20:10ذکر
20:10کیا
20:10کرتے
20:11تھے
20:11کسی
20:12بھی
20:12چیز
20:12کے
20:13جائز
20:13یا
20:13ناجائز
20:14ہونے
20:14ضروری
20:15ہے
20:15کہ
20:15اس کی
20:15شریعت
20:16کوئی
20:28اچھا
20:34یہ بتائیے
20:34کہ کیا
20:35چلتے پھرتے
20:36صفحہ
20:37میں آپ کی
20:37سمتہ ہوں گی
20:38اور
20:39لیٹے لیٹے
20:39بھی
20:39ذکر کیا جا
20:40سکتے
20:40لیکن
20:41اس سے پہلے
20:42میں چاہوں گے
20:42کہ مفتی صاحب
20:43اس پہ
20:43کامن فرما دیں
20:44خاص وقت پہ
20:46ہی ذکر کیا جائے
20:47آپ اپنے
20:48خوبصورت انداز میں
20:48جب ہمیں بتاتے ہیں
20:50تو
20:50یعنی
20:51وہ تشفی ہو جاتی ہے
20:52اور
20:52وضو اور تہارت
20:53کا کیا حکم ہوگا
20:54دیکھیں جہا تک جائے
20:55وہ ذکر کی بات
20:56ایک ہے
20:56میں نے پہلے جیسے
20:57کہ ذکر کیا
20:57کہ ذکر لسانی ہے
20:59دوسرا جو ہے
20:59وہ ذکر قلبی ہے
21:00جو ذکر قلبی کی بات ہے
21:02جس کا تعلق
21:03ہمارے قلب کے ساتھ ہے
21:04ہمارے ذہن کے ساتھ ہے
21:06یہ ذکر جو ہے
21:07یہ تو کہیں بھی ہو سکتا ہے
21:08اس ذکر کے لیے
21:09کوئی جگہ کی قید نہیں ہے
21:11کوئی وقت کی قید نہیں ہے
21:13یہ زمان و مکان کی
21:14تخصیص سے
21:15بالاتر ہے
21:16یہ ذکر کسی بھی وقت ہو سکتا ہے
21:18اس ذکر سے
21:19جو ہے
21:20نہ تو بزرگان دین نے منع کیا ہے
21:22نہ اللہ اور اللہ کے رسول نے منع کیا ہے
21:24ہاں جو ذکر ہے
21:25اس کے لیے بہارہ لہتے آتے ہیں
21:27ضرور بیان کی گئی ہیں
21:28چونکہ ذکر جو ہے
21:29اس کے اندر یہ ہوتا ہے
21:30کہ اتنی آواز سے
21:31وہ آپ نے کرنا ہوتا ہے
21:32کہ اپنے کانوں کو سنائی دیں
21:33تو اس میں اس کی آواز آتی ہے
21:35تو آواز آنے کی وجہ سے
21:37اس کا اپنا ایک تقدس ہے
21:38تو نجاست کی جگہ
21:40جو ہے
21:40وہ اللہ کے ذکر کی آواز
21:41نہیں جانی چاہیے
21:42اس وجہ سے منع کرتے ہیں
21:44بندہ خود ایسی حالت میں ہو
21:45کہ اس حالت کے اندر
21:46اللہ بھیلانا
21:48آواز نکالنا
21:49وہ ناپسندیدہ ہے
21:50تو اس لیے وہ مقامات تو ہیں
21:51وہ جگہیں بھی ہیں
21:52اور وہ وقت بھی ہے
21:54کہ جہاں پر زبان سے
21:56ذکر اللہ کو
21:56بات جگہوں پہ ناپسند کیا گیا
21:58اور بات جگہوں پہ
21:59سرے سے جاتی نہیں ہے
22:00لیکن جو قلب کا ذکر ہے
22:01جس میں زبان نہیں ہلائی جاری
22:03صرف جو ہے
22:04وہ قلب اللہ کی یاد میں مشغول ہے
22:07جو قلب کا ذکر ہے
22:08یہ ذکر تو
22:09کہیں بھی ہو سکتا ہے
22:10اس کے لیے
22:10نہ وقت کی قید ہے
22:12اور نہ ہی جگہ کی قید ہے
22:14یہ ایک اصولی بات ہو گئی
22:15کٹیگوریکلی
22:16اور دوسرا آپ نے کیا
22:17وضو اور طہارت کا
22:19وضو اور طہارت کی
22:20جہاں تک بات ہے
22:20تو وضو اور طہارت بھی دیکھیں
22:22ذکر اللہ کا اطلاق
22:23قرآن میں بہت ساری چیزوں پر آئے
22:25جب ہم قرآن کو دیکھتے ہیں
22:26قرآن میں ذکر کا
22:27ذکر کا ذکر جگہ جگہ ہے
22:29تو وہ جو ذکر کا ذکر ہوا ہے
22:31الگ الگ معنی میں ہوا ہے
22:32کہیں نماز پہ ذکر کا اطلاق ہوا ہے
22:34کہیں علم پہ ذکر کا اطلاق ہوا ہے
22:36کہیں قرآن کی تلاوت پہ
22:38ذکر کا اطلاق ہوا ہے
22:39کہیں نصیحت پہ ذکر کا اطلاق ہوا ہے
22:41کہیں متلقا دین کی بات پہ
22:43ذکر کا اطلاق ہوا ہے
22:44کہیں متلق عبادت پہ
22:46ذکر کا اطلاق ہوا ہے
22:47اور کہیں جو ہے
22:47واقیتا اللہ کے نام
22:50یاد کرنے پر چاہے
22:51yeah these
22:54prayer
22:56meditation
22:58or
23:02offerings
23:03Allah
23:06Allah
23:07Allah
23:09Allah
23:10Allah
23:11Allah
23:12Allah
23:14Allah
23:20Allah
23:21Allah
23:21Allah
23:21allah ka zikr hai doosri bhi allah ka zikr hai
23:23or wiesse her abadat
23:25or her neki per bhi zikr ka italaak hua hai
23:27so is kontekst me agar
23:29ap dèchhenge to isme to jahe wo
23:30her jagah jahe wo taharat shert
23:32naihi hai zikr allah ke liye
23:34namaz jahe jahe jahe namaz per bhi
23:36zikr ka italaak hai or khud koran ke andara hai
23:38to namaz ke liye bharal jahe wo taharat
23:41shert hai bheghar taharat ke naihi ho sakti
23:42koran per jahe zikr ka italaak
23:45hua hai to koran bhi koran-e-majid
23:46koran-e-majid ko touch karne ke liye
23:48chhunne ke liye bharal taharat ضروری hai
23:50bheghar taharat ke chua nai jahsakta
23:51اور pardnay ki jahatak bat hai
23:53to koran ko zabani pardnay ke liye
23:55joh taharat-e-kubra hai
23:57wo to shert hai
23:58bhande ka ghusl ho
23:59lekin joh taharat-e-sugra hai
24:00wuzhu
24:01wo zabani pardnay ke liye
24:02zirururi naihi hai
24:04اور bakiya johi abadat hai
24:05ya bakiya nai kama hai
24:06on mein taharat ho
24:07to achi baat hoti hai
24:08lekin wo bheghar taharat ke bhi
24:09kiya jahsakta hai
24:10to liyada boghair taharat ke bhi
24:11ab Allah ka dhikr jahe
24:13wo Allah ke pak naamu
24:14ka dhikr karsakta hai
24:15duruşی bhi pardh saktta hai
24:16istighfar bhi pardh saktta hai
24:17kلمہ ta hiya bhi pardh saktta hai
24:19kلمہ shahadat bhi pardh saktta hai
24:20tisra klimah bhi pardh saktta hai
24:22čوتha klimah bhi pardh saktta hai
24:23papanc اور چھٹha klimah bhi pardh saktta hai
24:25subhanallah
24:25بہت شکریہ
24:26مفتی صاحب آپ کا
24:28اس موقع پر
24:28ایک بریک شامل کر رہی ہوں
24:29جناب
24:40اللہ تبارک و تعالی
24:42کو یاد کرنا
24:43اللہ تبارک و تعالی
24:44کا ذکر کرنا
24:46جناب
24:46علمات
24:46ہماری رہنمائی
24:47کیلئے موجود ہیں
24:48علمہ صفحہ فاطمہ
24:49آپ کی سمد بڑھ رہی ہوں
24:50کیا
24:51چلتے
24:52پھرتے
24:52لیٹے لیٹے
24:53بھی ذکر کیا جا سکتا ہے
24:55بالکل
24:55اس حوالے سے
24:56ابھی تفصیل سے
24:57بات بھی ہوئی
24:58کہ ذکر
24:58اللہ کے لئے
24:59وقت و مقرر
25:00اللہ رب العزت
25:00نے
25:01نہیں فرمایا
25:02سوائے اس کے
25:03کہ وہ فرض
25:03عبادات وغیرہ
25:04کا ذکر جیسا
25:05کہ ہوا
25:05قرآن کریم
25:06اللہ رب العزت
25:07ارشاد فرماتا ہے
25:08کھڑے ہو کر
25:13بیٹھ کر
25:13اور
25:14کروٹوں کے بل
25:15اللہ رب العزت
25:16کی یاد کو
25:17تازہ کرو
25:17اس کا مطلب ہے
25:18ذکر کے لئے
25:19یہ ضروری نہیں ہے
25:20کہ میں باقاعدہ
25:21کسی ایک خاص
25:22پوزیشن میں بیٹھی ہوئی ہوں
25:23تو ذکر کر سکتی ہوں
25:24لیٹ کر نہیں کر سکتی
25:25ایسا نہیں ہے
25:26بلکہ اگر کوئی شخص
25:27لیٹ کر بھی
25:28ذکر کر رہا ہے
25:29تو بلکل وہ
25:30بائی سے ثواب ہے
25:31اور اس کی کوئی انجائش
25:31تو ملتی ہے
25:32جیسا کہ
25:33حضرت ابن عباس
25:33رضی اللہ تعالیٰ
25:34انہوں سے
25:35منقول بھی ہے
25:36کہ اللہ رب العزت
25:38نے
25:38کوئی بھی
25:39عبادت ایسی نہیں ہے
25:40کہ جس کے لئے
25:41یعنی باقی چیزوں کے لئے
25:42معین وقت کو
25:44بیان فرمایا
25:45مقرر وقت کا ذکر فرمایا
25:46ذکر اللہ کے لئے
25:48کوئی وقت مقرر نہیں
25:49فرمایا
25:49سفر ہو
25:49حضر ہو
25:50کوئی بھی حالت
25:51تو اس میں ذکر کیا جا سکتا ہے
25:52چند باتوں کا خیال رکھنا
25:54ضروری ہے
25:54کہ کچھ آداب بھی ہوتے ہیں
25:56ہر کام کے
25:56کچھ نہ کچھ آداب ہوتے ہیں
25:58پہلی بات تو یہ
25:59کہ جب ہم ذکر کریں گے
26:00تو ہمارے لباس
26:01کو پاک ہونا چاہیے
26:03ہمیں اس کا خاص طور پر
26:04احتمام بھی کرنا چاہیے
26:05تو یہ ایک ذکر کا فائدہ بھی ہے
26:07کہ جب ہم ذکر اللہ کا
26:18مو کی پاکی کا بہت زیادہ
26:19اور مو کی صفائی کا
26:20بہت زیادہ احتمام کرنا
26:21یہ بھی ضروری ہے
26:22تو ٹائم ٹو ٹائم
26:24برش کا احتمام کیا جائے
26:25تاکہ پھر جب ہم ذکر اللہ کر رہے ہیں
26:27تو پاکی زیادہ صاف
26:28سترے مو کے ساتھ
26:29ذکر اللہ کیا جائے
26:30اور اس کا احتمام کریں
26:33تاکہ ذکر اللہ کی خاص برکتیں حاصلیں
26:35سبحان اللہ
26:36اچھا بعض لوگ کہتے ہیں
26:38کہ
26:38اللہ تبارک و تعالی
26:41کہ بعض
26:41اسماع الحسنہ جو ہیں
26:43وہ جلالی ہوتے ہیں
26:45اور
26:45بغیر
26:47اجازت لیے
26:48کسی شیخ سے
26:49بزرگ سے
26:50ان کا ورد نہیں کیا جا سکتا
26:52کیا فرمائیں گی
26:54دیکھیں
26:55قرآن و سنت میں
26:56قرآن و حدیث میں
26:56اللہ تبارک و تعالی کے
26:58جتنے بھی نام وارد ہوئے ہیں
26:59انہیں اسماع الحسنہ
27:00یعنی اللہ کی اچھے نام
27:02کہا جاتا ہے
27:02اور سورہ آراف کی آیت
27:04نمبر ایک سو اسی میں
27:05اللہ تبارک و تعالی نے بھی
27:06اشارت فرمایا ہے
27:07واللہ الاسماع الحسنہ
27:09پدعوہ بیا
27:10یعنی اللہ کے لئے ہی
27:12اچھے نام ہیں
27:12پس تم ان کے ساتھ
27:14انہیں پکارو
27:14اسی طرح سورہ بانی اسرائیل
27:16کی آیت نمبر ایسو دست
27:17میں اشارت فرمایا
27:18کہ تم اللہ کہہ کر پکارو
27:19یا رحمان کہہ کر پکار لو
27:22تم جیسے چاہے پکارو
27:23پس اسی کے اچھے نام ہیں
27:25لہٰذا اللہ تبارک و تعالی
27:26کہ جتنے بھی اسماع ہیں
27:28ان میں سے کسی بھی نام
27:29کا ذکر کرنا جائز ہے
27:30یہ پابندی شریعت میں نہیں ہے
27:32کہ بعض اسماع
27:33کسی خاص اجازت کے ساتھ
27:34ذکر کیے جائیں گے
27:35اور بعض اسماع
27:36بغیر اجازت کے
27:37ذکر کرنا بھی جائز ہے
27:38ہاں البتہ
27:39اس چیز کا خیال رکھا جائے
27:40کہ اگر کسی
27:42ایک نام کا ذکر کر رہا
27:43مطلقاً کر رہا ہے
27:44بغیر کسی نیت کے کر رہا ہے
27:46تو ذکر کر سکتا ہے
27:47لیکن کسی خاص مقصد کے تحت
27:49ایک ہی چیز کا ذکر کر رہا ہے
27:51ایک ہی نام کا ذکر کر رہا ہے
27:52تو اس کے لئے خاص اجازت لے لیں
27:53یہ جو تقسیم ہے
27:55جمالی اور جلالی کی
27:56یہ تربیتی تقسیم
27:57علمائی کرام نے فرمائی ہے
27:58جلالی اسماع سے
28:00وہ اسماع مراد ہیں
28:01جن میں غزب کا
28:02خوف کا اور حیبت کا ذکر ہے
28:04جیسے یا جببارو
28:05یا قہارو
28:06اور جو جمالی اسماع ہیں
28:08اس میں وہ اسماع مراد ہیں
28:09ان سے جن میں
28:10رحمت کا اور
28:11مغفرت کا ذکر ہے
28:13جیسے یا غفورو
28:14الرحمنو
28:15تو جو اصل ہے
28:18وہ ہے عدب
28:20اور اللہ تبارک و تعالی کی
28:21یاد سے اپنے دل
28:22اور دماغ کو منور کرنا
28:23تو اس نیت کے ساتھ
28:24جس بھی نام کا ذکر کیا جائے
28:26تو انشاءاللہ
28:27وہ ذکر مقبول ہے
28:28حصول صغاب کی نیت سے
28:30اگر کیا جا رہا ہے
28:31مفصح میں آپ کی سمتہ ہوں گی
28:33اور
28:33ہم آپ سے
28:35اللہ تبارک و تعالی کا
28:36ذکر کرنا
28:37اور
28:37کتنا کرنا
28:39چلتے پھرتے
28:40اٹھتے بیٹھتے
28:40کس طرح
28:41دل کو
28:42اللہ تبارک و تعالی کی
28:43یاد سے محمور کرنا
28:45اسی پہ کلام
28:45فرمائیے
28:46چلتے پھرتے لیٹے لیٹے
28:48ذکر کرنا
28:48بعض لوگ کہتے ہیں
28:49کہ بعض اسمال حسنہ جلالی ہیں
28:51اجازت کے بغیر
28:52ان کا ورد نہیں کرنا چاہیے
28:54دیکھیں
28:55ایک تو آپ یہ سمجھئے
28:56کہ نماز
28:56کیسی عظیم عبادت ہے
28:58اور
28:58حقوق اللہ میں
29:00سب سے پہلا سوال
29:01بروز قیامت
29:02نماز کے بارے میں ہونے
29:03اس نماز کے لئے
29:04اللہ تبارک و تعالی نے
29:05کیا ارشاد فرمایا
29:06اکم صلات لذکری
29:08نماز قائم کرو
29:10میری یاد کے لئے
29:12یعنی نماز کا بھی
29:13جو بنیادی مقصود ہے
29:15وہ اللہ کی یاد ہے
29:16اللہ کی یاد کے لئے
29:18نماز کی
29:19اقامت کا حکم دیا جا رہا ہے
29:21تو اللہ کی یاد کو
29:22بندہ مومن کی زندگی میں
29:24مرکزی حیثیت حاصل ہونی چاہیے
29:27اللہ کی رضا
29:28اور اللہ کی یاد
29:29یہ دو چیزیں وہ ہیں
29:30وہ مرکز ہیں
29:32بندہ مومن کی زندگی کا
29:33نیوکلر جو ہے
29:34نیوکلیس جو ہے
29:35وہ یہ ہے
29:35مرکزہ یہ ہونا چاہیے
29:37اس کے گرد جو ہے
29:39بندے کے خیالات گھومنے چاہیے
29:42اس کے گرد بندے کے
29:43افکار گھومنے چاہیے
29:44اس کے گرد بندے کے
29:46افعال بھی گھومنے چاہیے
29:48یعنی اللہ کی رضا مطلوب ہو
29:50اور اللہ کی رضا مقصود ہو
29:51اور اللہ کی یاد ہو
29:52اور بندہ اللہ کی یاد میں مشغول ہو
29:54باقی اب اس کے مداہر بھی ہوتے ہیں
29:56ظاہر کا اثر
29:58Bاطن پر پڑتا ہے
29:59Bاطن کا اثر ظاہر پر پڑتا ہے
30:01لہذا جو ہے وہ
30:03زبان سے جو اللہ کا ذکر ہے
30:04اس کی بھی اپنی یہ کامیت ہے
30:05اور فرمایا بھی یہ ہے
30:06مَنَا حَبَّ شَيْنَ اَكْثَرَ مِن ذِكْرِ
30:09جو کسی سے محبت کرتا ہے
30:11تو کسرت سے اس کا ذکر کرتا ہے
30:13تو آپ بتائیے
30:14خود قرآن میں بتایا
30:15فرمایا گیا ہے
30:16وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبَّ لِلَّهِ
30:19اور وہ جو ایمان والے ہیں
30:20وہ سب سے بڑھ کر
30:22اللہ سے محبت کرتے ہیں
30:23تو جب محبت کی نشانیوں میں
30:25ایک بڑی نشانی یہ ہے
30:26کہ کسرت سے محبوب کا ذکر کرنا ہے
30:28تو سب سے بڑھ کر
30:29جب اللہ سے محبت کرنی ہے
30:30تو سب سے بڑھ کر
30:31اللہ کا ذکر بھی کرنا ہے
30:33تو وہ اللہ کا ذکر
30:34زبان سے بھی کرنا ہے
30:36بندہ مومن کی زندگی میں
30:37اللہ کے ذکر کو
30:38ایسی مرکزی حیثیت حاصل ہے
30:40اللہ کا ذکر ہونا چاہیے
30:42Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
31:12کوئی کسی غلط بات کا تذکرہ
31:14ہوتا تو استقفراللہ ساتھ ضرور
31:15کہتے تھے اللہ کا ذکر
31:18کرتے تھے اب یہ مفقود ہوتا
31:20نظر آ رہا ہے آہستہ آہستہ
31:21لوگ دیکھیں حال بھی پوچھتے ہیں تو بدلے میں
31:23اب آہستہ آہستہ یہ ختم ہوتا جا رہا ہے
31:26بس وہی مخصوص طبقہ
31:28جو ہے جو دیندار طبقہ
31:30ہے ان میں بھی جو نئے آگے
31:31جو نیو جنریشن ہے ان کے اندر اب یہ کم
31:33ہوتا نظر آ رہا ہے ہمیں کہ وہ بھی
31:35الحمدللہ نہیں کہہ رہے ہوتے ہیں ایسے موقع پر
31:37دیگر باتیں کہہ رہے ہوتے ہیں زبان سے
31:39اردو میں کہہ رہے ہیں انگلیش میں کہہ رہے ہیں
31:41اپنی مدہ ٹھنگ میں کہہ رہے ہیں لیکن وہ
31:43اللہ کا ذکر جائے اسے شامل نہیں کر رہے
31:45ساتھ تو یہ بے برکتی
31:47کی بات ہے اور یہ الارمنگ
31:49سیچوئیشن ہے یہ لمحہ فکریہ ہے
31:51کہ ہماری زندگی میں اللہ کے ذکر کو
31:53مرکزی حیثیت ہونی چاہیے یہ کیوں
31:55ہماری گفتگو سے ذکر اللہ
31:57ختم ہوتا جا رہا ہے ہماری جو عام
31:59روز مرہ کی گفتگو ہے اس میں بھی
32:01اللہ کا ذکر شامل ہونا چاہیے خاص
32:03گفتگو تو خیر خاص ہے عام میں بھی
32:05اللہ کا ذکر شامل ہو ہمارے روز مرہ
32:07میں اللہ کا ذکر ہونا چاہیے تو یہ
32:09سبحان اللہ الحمدللہ
32:11ماشاء اللہ اللہ اکبر
32:13استغفراللہ یہ سب ذکر ہیں
32:15یہ بھی ہماری زبان کا حصہ رہنے
32:17چاہیے اور یہ بھی ہمیں بات بات پر
32:19which would be the important feature in which you use
32:23and so there is no choice
32:25So it is all about it
32:26when you do that
32:27when you
32:46Yeah.
33:16do not use it,
33:18unless you spark.
33:20It's a effect of mental health
33:22and physical health.
33:25It's because it is not human,
33:28so it's not human being.
33:30It's because it is human being.
33:32Because it's human being,
33:34and it's human being,
33:36and it's human being.
33:38But it's human being.
33:40So you should have a question,
33:42and you should have a question.
33:44Yes.
34:14is
34:44ژا نام دے دیں بنیادی طور پر وہ ہے کیا کہ وہ آپ اللہ کی تخلیق
34:48کے اندر نشانیوں میں اللہ کی نشانیوں میں غور کر رہے ہیں اس سے عبرت
34:52پکڑ رہے ہیں اس سے آپ اپنے لیے رہنمائی لے رہے ہیں یہ فکر ہے
34:57اسی طرح آپ مراقبہ کر رہے ہیں یہ فکر ہے تو وہ صوفیہ مراقبہ
35:00کوئی عام طور پر جو ہے وہ فکر کہتے ہیں تو ذکر اور فکر دونوں
35:04اس لیے جتنے جو سلاسل ہیں ان کے اندر ذکر کو بھی بنیادی اہمیت
35:07will be and when second we will be bringing opportunities to bring a
35:12culture through the exchange with us.
35:15. . . . . . .
35:20. . . .
35:22. . . statistically . . . . . .
35:24. . . . . . . . an . . . . . .
35:27. . . . . . . . . .
35:34. . . . . . . .
35:36Thank you very much.
36:06Thank you very much.
Be the first to comment