- 6 months ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen - Topic: Pakeezgi aur Taharat
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Syeda Aizah Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Syeda Aizah Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Menghubatin Dieni Ke
00:02Kya Kub Hey Gis Silasila
00:07Dien Or Khabatin
00:10Dien Or Khabatin
00:12Zhao Billahi Minash Shaitan Ubujim
00:15Bismillah Ar-Rahman Ar-Raheem
00:17Alhamdulillah El-Lahee
00:19Hadana Lehaza
00:21Oma Kuna Lina Hatadiyya
00:24L respects Allah
00:25Allahumma Sifalli Alaa Srid Di Na
00:28وَمَوْلَانَ مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ اللَّهِ
00:32فَلَا تَنْدَائِمَتَمْ بِدَوَامِ مُلْكِ اللَّهِ
00:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:43اے آر وائے کیو ٹی وی کی یومدہ کاوش ہے
00:46جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین اور یہ ذرہ ناجیز
00:50ایک بار پھر حاضر خدمت ہے
00:52ہم بات کر رہے ہیں جناب صفائی اور پاکیزگی کے تعلق سے
00:57یعنی طہارت بنیادی طور پر ہمارا موضوع ہے
01:00اور آج کا پروگرام جو ہے وہ کل سے پیوستہ ہے
01:03اور ہم نے کل بات کی
01:06اضروع قرآن و حدیث طہارت و پاکیزگی کی اہمیت پر
01:12یعنی جناب بات یہ ہے کہ ہمارا جو دین ہے
01:16دین فکرت دین نظافت دین طہارت
01:19وہ صفائی اور پاکیزگی کی اہمیت پر زور دیتا ہے
01:24بسیکلی یہ جو صفائی ہے
01:27یہ جو کلینلیس ہے
01:29اب ہمیں کیا چاہیے
01:36ہمیں یہ چاہیے کہ اللہ اور اس کے رسول
01:39سید الانبیاء
01:40امام الانبیاء
01:42حضور جان عالم جو کہ خود سراپا پرنور تھے
01:47اور سراپا نظافت اور تحرت تھے
01:50آپ جو ہیں وہ فرماتے ہیں
01:53اطحور شطر العیمان
01:55اور اللہ تبارک و تعالی
01:58سورہ تعبہ میں ارشاد فرماتا ہے
02:00کل ہم نے اس پر کلام بھی کیا
02:02واللہ یحب المتواہرین
02:05اللہ کو محبوب ہیں جناب
02:08پاکیزہ ستھرے اور متواہر لوگ
02:12تو آج بھی ہم اسی کے تعلق سے کلام کریں گے
02:15کہ ہمارے اقوال ہمارے افعال
02:18اور ہمارے احوال پاکیزہ رہنے چاہیے
02:22یعنی ہماری سوچ
02:24ہماری فکر
02:25ہمارا لباس
02:26ہمارے اقوال
02:28اور ہمارے اجسام
02:30ہمارے قلوب
02:31یہ سب پاکیزہ ہونے چاہیے
02:33صوف ستھرے ہونے چاہیے
02:35اور ہم اپنے گھروں کو صاف رکھیں
02:38ہم اپنے لباس کو صاف رکھیں
02:40ہم اپنے اطراف کو
02:42اپنے محول کو
02:43اپنے موشلے کو بھی
02:44صاف رکھنے کی کوشش کریں
02:46اپنے لیول پہ یہ نہیں سوچیں
02:48کہ ہم کیا کر سکتے ہیں
02:49اگر یہاں کچھ رہا ہے
02:50یہاں گندگی ہے
02:51یہاں نجاست ہے
02:51تو جناب سب ہی کر رہے ہیں
02:53ہم بھی شامل ہو جائیں
02:54نہیں آپ نے وہ فرسٹ سٹیپ
02:56اٹھانا ہے لینا ہے
02:57اللہ تبارک و تعالی
02:58ہم سب کو
02:59دینِ مطین پہ عمل کرنے کی
03:02توفیق عطا فرمائے
03:04اور یاد رکھئے
03:05کہ جو گندگی ہے
03:07نجاست ہے
03:08یہ نحوست پیدا کرتے ہیں
03:09زندگی میں پریشانیاں لاتی ہیں
03:11جبکہ جو طہارت ہے
03:13جو نظافت ہے
03:14جو صفائی ہے
03:15یہ ہماری زندگی میں
03:17برکتوں کو لاتی ہے
03:19تو اپنے گھروں کو
03:20اپنے قلوب کو
03:21ذکر اللہ سے
03:22اور جناب اپنے گھروں کو
03:24تلاوتِ قلانِ مجید سے
03:26اور اچھے اچھی بات
03:27اسے صاف سطرہ رکھ کے
03:28جو ہے وہ منور کیجئے
03:29آج بھی ہم اسی حوالے سے
03:30بات کریں گے
03:31لیکن آج سوالات
03:32میرے پاس کچھ چینج ہیں
03:33اور عالمات جو ہیں
03:34پہلے میں ان کا
03:34انٹرڈکشن کروا دوں
03:35ماشاءاللہ
03:36زی خیرد اسکولرز
03:38آج میرے ساتھ
03:39آن دی سیٹ موجود ہیں
03:40عالمہ صفہ فاطمہ
03:43اور عالمہ سیدہ
03:45آئیزہ آمیر
03:46سلام عرض کرتے ہیں
03:47جی
03:47سلام علیکم ورحمت اللہ
03:49آپ دونوں کیسی ہیں
03:51اللہ کا شکر
03:52ماشاءاللہ
03:53آپ دونوں کے علم و عمل میں
03:54برکتوں کے لیے
03:56اور
03:56جو آپ دین مطین کی خدمت کر رہی ہیں
03:59اخلاص کے ساتھ کرتی رہیں
04:00اور اس میں مزید برکتیں ہوں
04:01اور یہ خدمت مقبول ہو
04:03اس دعا کے ساتھ
04:04آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
04:06اور
04:06عالمہ صفہ فاطمہ
04:07میں آپ کی سمتہ ہوں گی
04:09ماشاءاللہ
04:10آپ بڑی خوبی کے ساتھ
04:11گفتگو کرتی ہیں
04:12اور مجھے یہ بتائیے
04:13کہ
04:14یہ جو پانی میں
04:16کوئی
04:17ڈسنفیکٹن ڈال دیا جائے
04:19یا
04:20کوئی
04:20انٹی سیپٹن ڈال دیا جائے
04:22یعنی
04:22ایسے سلوشن
04:23جو جوم کلر ہوتے ہیں
04:25جو کہ
04:25جراسیم
04:26کو مار دیتے ہیں
04:27صفایہ کر دیتے ہیں
04:28اگر ہماری
04:29اجسام کی بات ہے
04:31اسکن کی بات ہے
04:31تو پھر یہ کوئی
04:32انٹی سیپٹن سلوشن ہے
04:34اور اگر
04:34سرفیس کی بات ہے
04:35تو یہ کوئی
04:36ڈسنفیکٹن ہے
04:36کیونکہ وہ زیادہ
04:37سٹرانگر ہوتے ہیں
04:38تو اب
04:39ان کو اگر ہم
04:40پانی میں ڈال دیتے ہیں
04:42تو اس سے پھر
04:43غسل اور
04:43وضو کا کیا حکم ہوگا
04:44دیکھئے اس طرح
04:49کہ جب بھی
04:50کوئی لیکوٹس
04:51بغیرہ
04:51یوز کیے جاتے ہیں
04:52اور اس کو پانی میں
04:53ڈالا جاتا ہے
04:53تو مقصد یہی ہوتا ہے
04:54کہ جمس
04:55ختم ہو جائیں گے
04:57اور پانی نقصان دے
04:58نہیں ہوگا
04:59اور
05:00نورملی
05:01اس طرح کے لیکوٹس
05:02جب بھی
05:03ڈالے جاتے ہیں
05:03وہ بہت تھوڑی
05:04کونٹیٹی میں
05:05ڈالے جاتے ہیں
05:05یعنی ان
05:06لیکوٹس کو
05:07ڈال دینے کے بعد
05:08بھی یہ پانی
05:09پانی ہی کہلاتا ہے
05:10یہ کچھ اور
05:11نہیں بن جاتا
05:12لہذا
05:13اللہ رب العزت
05:14نے تحارت
05:15حاصل کرنے کے لیے
05:16وضو اور غسل
05:17کرنے کے لیے
05:18پانی کا ہی حکم دیا ہے
05:19کہ ہم پانی سے ہی
05:20تحارت حاصل کریں گے
05:22اب اگر اس طرح کا
05:23لیکوٹس کوئی
05:23ڈال بھی دیا جائے
05:24لیکن ابھی بھی
05:25یہ پانی
05:25اپنی صفات پر
05:26برقرار ہے
05:27اور یہ پانی ہی
05:28کہلا رہا ہے
05:29تو بالکل
05:29اس سے وضو اور
05:30غسل کرنا
05:31جائز ہوتا ہے
05:32اس کے ساتھ
05:33یہ بھی ذہن میں
05:34رکھیں کہ
05:34کوئی ناپاک چیز
05:36اگر پانی میں
05:36گر جاتی ہے
05:37اس صورت میں
05:38تو زاہر سی بات ہے
05:39کہ وہ پانی
05:39ناپاک ہو گیا
05:40اگر وہ تھوڑی
05:41مقدار میں ہے
05:41دہ در دہ
05:43ٹین بائی ٹین
05:44جس کا آپ
05:45حاصل ذرب
05:45اتنا پانی
05:48اگر کسی جگہ
05:49سٹورڈ ہے
05:50اس میں نجاست
05:51گرتی ہے
05:51ایک جگہ سے
05:52دوسری جگہ
05:52فوری طور پر
05:53ٹریول نہیں کرتی
05:54دوسری جگہ سے
05:56جہاں پر
05:56اثر نہ ہو
05:57نجاست کا
05:58وہاں سے
05:58وضو اور
05:59غسل کرنا
06:00یا غسل کے لیے
06:00پانی لینا
06:01جائز ہوتا ہے
06:02لیکن جو
06:03اس سے کم پانی ہے
06:04یا جس طرح
06:05ہم بالٹی وغیرہ
06:06میں پانی لے لیتے ہیں
06:07اس میں اگر
06:08نجاست
06:08تھوڑی سی بھی
06:09گرے گی
06:09تو وہ کل پانی
06:10کو ناپاک کر دیتی ہے
06:11یہ حکم ہے
06:12نجاست کے گرنے کا
06:13لیکن یہ والے
06:14لیکوٹس
06:15جن کو
06:15صفائی ہی کی غرص
06:16سے اس میں
06:17ڈالا جا رہا ہے
06:17یہ پانی کو
06:18ناپاک نہیں کرتے
06:19اور جب پانی کو
06:21ناپاک نہیں کرتے ہیں
06:22تو اس سے
06:22طہارت حاصل کرنا
06:23بھی جائز ہے
06:24اس سے غزو بھی
06:25کیا جا سکتا ہے
06:26اس سے غسل بھی
06:27کر سکتے ہیں
06:28اس کے ساتھ
06:29یہاں پر
06:29یہ بھی
06:29ارز کر دوں
06:30کہ
06:30الکوہل کی وجہ سے
06:31کیونکہ
06:32بعض اوقات
06:32اس طرح کے
06:33لیکوٹس میں
06:33الکوہل کا بھی
06:34یوز ہوتا ہے
06:35تو اس سے
06:36کچھ
06:36کنفیوڈز ہو سکتی ہیں
06:38کہ ہو سکتا ہے
06:39کہ یہ ناپاک ہو
06:40تو یہ صرف
06:40کنفیوڈز کی وجہ سے
06:42یا ایک وسوسہ آنے کی وجہ سے
06:44کوئی چیز
06:44ناپاک نہیں ہوگی
06:45پہلی بات تو یہ
06:46کہ یہ جو
06:47الکوہل اگر
06:48کسی چیز میں
06:49یوز کر بھی
06:49لیا جائے
06:50اس طرح کے
06:50جرمز کلر میں
06:51تو وہ مقدار
06:53ایک تو
06:53مغلوب ہوتی ہے
06:55وہ غالب نہیں ہوتی
06:56وہ تھوڑی مقدار ہوتی ہے
06:57پھر دوسری بات یہ
06:58کہ وہ مقصود نہیں ہوتی
07:00کیونکہ مقصود تو
07:01طہارت اور نظافت ہی ہوتی ہے
07:03تیسری بات یہ
07:04کہ کسرت استعمال
07:06بعض اوقات
07:07بعض چیزوں کو
07:08جائز کر دیتا ہے
07:10اب کسرت سے
07:11الکوہل کا استعمال ہوتا ہے
07:12چیزوں میں
07:13اور لوگوں کے لئے
07:13اس سے بچنا
07:14بہت زیادہ دشوار ہے
07:15اور یہاں پر
07:16اصل مقصود
07:17الکوہل کو
07:18انٹیک کرنا
07:18یہ الکوہل کا
07:19یوز بھی نہیں ہے
07:20لہٰذا اگر وہ
07:22کسی اس طرح کے
07:23لیکویڈ میں
07:23الکوہل کا یوز ہے
07:24تو اس سے آپ
07:25کنفیوز نہ ہو
07:26اس سے پریشان نہ ہو
07:28وہ کسی چیز کو
07:28ناپاک نہیں بنائے گا
07:30اور اس طرح
07:30اگر پانی میں
07:31یوز کر لیا جائے
07:32تو اس کے
07:33ڈال دینے سے
07:34پانی ناپاک نہیں
07:35ہوگا
07:35باقی رہا
07:37یہ مسئلہ
07:37کہ اگر کسی بچے
07:38نے پوری بوٹل
07:39تھوڑے پانی میں
07:40ڈال دی
07:41کہ اب اس پانی کے
07:42اصاف باقی ہی
07:43نہ رہے
07:43پانی اب
07:44اس کو کہنا ہی
07:45مشکل ہو گیا
07:46اب وہ پانی
07:47نہیں کچھ اور
07:48لگ رہا ہے
07:48اب ایسی صورت میں
07:50اتیاد کرنی ہوگی
07:50کیونکہ وضو
07:51اور غسل کے لیے
07:52پانی ہی کا
07:53حکم دیا گیا ہے
07:54اللہ رب العزت
07:55قرآن پاک میں
07:55رشاد فرمایا
07:56اللہ رب العزت
07:58نے آسمان سے
07:59پانی نازل فرمایا
08:00لِيُتْوَحِرَكُمْ بِهِ
08:02تاکہ وہ تمہیں
08:02تحارت دے
08:03اور وہ تحارت
08:04کا ذریعہ بنے
08:05تو جب تک
08:06پانی کسی چیز
08:07کو کہا جائے گا
08:08چاہے اس میں
08:08اس طرح کا
08:09کوئی لکوٹ
08:09ڈال دیا جائے
08:10لیکن تھوڑی مقدار میں
08:11ہو کہ وہ ابھی بھی
08:12پانی ہی کہہ لارہا ہے
08:13تو اس سے
08:13وضو اور غسل جائز ہے
08:25جب تک وہ پانی ہے
08:26اپنی صفات پر
08:27باقی ہے
08:27اس سے وضو اور غسل
08:28جائز ہے
08:29ٹھیک ہے جناب
08:31تو جو بہنیں
08:32صفائی کر رہی ہوتی ہیں
08:33اور وہ جراسیم
08:34مارنے کے لیے
08:36کوئی ڈسنفیکٹنٹ
08:37وہ بھی ایک سیلوشن ہے
08:38یا وہ کوئی
08:40انٹی سیپٹک سیلوشن
08:41ڈال رہی ہوتی ہیں
08:41تو تب بھی
08:42ان بہت
08:43کیسز
08:44ان کا پانی
08:45جو ہے وہی
08:46غالب ہے
08:47اور وہ جو لکوٹ ہے
08:48وہ مغلوب ہے
08:48تو چونکہ
08:49وہ غالب نہیں ہے
08:50اس لیے اس سے
08:51غسل اور وضو کیا جا سکتا ہے
08:53اب میں آپ کی سمتہ آتی ہوں
08:54اور مجھے یہ بتائیے
08:55کہ یہ جو ہم
08:57دم کرتے ہیں
08:58اس دم
09:00کیے ہوئے پانی سے
09:02وضو
09:03یا غسل کرنے کا
09:04حکم شرعی کیا ہوگا
09:06اور
09:06مریض پہ
09:08دم کیا ہوا پانی چھڑکنا
09:09اس کی اندشرا
09:11جو ہے
09:11وہ کیا حیثیت ہے
09:12یہ دم سے مراد
09:13یہ آیات مبارکہ
09:14یا
09:15دعا پڑھ کر
09:16پانی پر پھوک دینا
09:17اور اس پانی کو
09:18مریض پر
09:19ڈال دینا
09:20یا چھڑک دینا
09:21مریض پر
09:21یہ تمام امور
09:22صرف جائز ہی نہیں
09:23بلکہ مسنون بھی ہیں
09:24دیکھیں زندگی ہے
09:26بیماری اور
09:27شفا کا سلسلہ
09:28چلتا رہتا ہے
09:28تو
09:30جس طریقے سے
09:30اللہ تبارک و تعالیٰ
09:31انسان کو
09:32بیماری مبتلا کرتا ہے
09:33تو وہ ہی
09:33اس بیماری سے
09:34نکالتا بھی ہے
09:35اب وہ دوہ کے ذریعے ہو
09:36یا پھر دم کے ذریعے ہو
09:37تو حقیقتا
09:39تاثیر
09:39دوہ میں
09:40یا دم میں
09:41اللہ تبارک و تعالیٰ
09:42ہی پیدا کرتا ہے
09:42اور اس کو
09:43سبب بنا دیتا ہے
09:44کہ انسان
09:45اس سے شفا حاصل کر لیتا ہے
09:46جیسے قرآن کریم
09:47فرقان حمید میں بھی ہے
09:48وَعِذَا عَمَرِتُو
09:49فَهُوَ يَشْفِينَ
09:51یعنی جب انسان
09:51بیمار ہوتا ہے
09:52تو اللہ تبارک و تعالیٰ
09:53اس کو شفا بخشتا ہے
09:54اور ہم قرآن میں
10:09وہ کچھ نازل کرتے ہیں
10:10جو مومنین کے لیے
10:11شفا اور رحمت ہے
10:13تو گویا کہ قرآن مجید میں
10:15موجود ہر آیت
10:16اپنی ذات میں
10:17مومنین کے لیے
10:18شفا اور رحمت کا باعث بنتی ہے
10:20اسی طریقے سے
10:22اللہ کے رسول
10:22حضور سید عالم
10:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:25کی عمل مبارک سے بھی
10:26یہ ثابت ہے
10:27کہ آپ خود بھی
10:29مووزتین پڑھ کے
10:30یعنی سور فلق اور ناس پڑھ کر
10:32سور فاتحہ پڑھ کر
10:33دم فرمایا کرتے تھے
10:34اور صحابہ کرام
10:35رضوان اللہ علیہ وآلہم
10:36اجمعین کو بھی
10:36اس کی تعلیم
10:37آپ انعائت فرماتے تھے
10:39سید عائشہ صدیقہ
10:40رضی اللہ تعالیٰ انہا
10:41بیان فرماتی ہے
10:42کہ حضور جان عالم
10:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:45مریض پر
10:46مووزتین پڑھ کر
10:47دم کیا کرتے تھے
10:48یا پانی پر دم کر کے
10:49مریض کو
10:50پینے کے لیے دے دیتے تھے
10:51اب جہاں تا
10:53غسل کی بات ہے
10:53یا مریض پر
10:54اس پانی کو چھڑکنے کی
10:55مریض پر ڈالنے کی بات ہے
10:56تو یہ بھی
10:57مسنون عمل ہے
10:58حضرت ثابت بن قیس
11:00رضی اللہ تعالیٰ انہوں
11:01کے حوالے سے یہ مروی ہے
11:02کہ آپ کے اوپر
11:03دم کیا ہوا پانی
11:04ڈالا گیا
11:04اور سیدہ عائشہ صدیقہ
11:06رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے
11:07سننے نبی دعود میں
11:08یہ روایت مروی ہے
11:09کہ آپ فرماتی ہیں
11:10اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے
11:11کہ پانی پر
11:12دم کر کے
11:13مریض پر اس کو
11:14ڈال دیا جائے
11:14تو ان روایات سے
11:16معلوم ہوتا ہے
11:17دم کرنا بھی
11:18جائز ہے
11:19مسنون ہے
11:20اسی طریقے سے وہ
11:21دم کیا ہوا پانی
11:21مریض پر ڈالنا
11:22اس پر چھڑکنا
11:23یہ بھی مسنون عمل ہے
11:24اس میں کوئی مزائقہ نہیں ہے
11:26صحیح
11:26کیونکہ
11:27اچھی بری باتیں
11:28جو ہیں
11:28وہ اپنے اندر
11:29اثر رکھتی ہیں
11:30جس طریقے سے
11:30اگر کسی کوئی
11:31بری بات کہہ دی جائے
11:32تو اس کی
11:33طبیعت
11:34تھوڑی ناگوار
11:35اس کو لگنے لگ جاتی ہے
11:36اس کو بات
11:37ناگوار گزرتی ہے
11:38اسی طریقے سے
11:39کسی کو اچھی باتیں
11:39کہہ دی جائیں
11:40تو وہ طبیعتاً
11:41خوش ہو جاتا ہے
11:41وہ بات سکتی ہے
11:42بلکل
11:42اور اللہ تبارک و تعالی
11:43کا جو کلام ہے
11:44اس سے زیادہ معزز
11:46اس سے زیادہ
11:46اچھی بات کیا ہو سکتی ہے
11:47سبحان اللہ
11:48جب اللہ کا کلام
11:49پڑھ کر کسی پر پھوکا جائے
11:50یا پانی پر پھوک کر
11:51اس کو مریض پر ڈالا جائے
11:53تو یقیناً
11:54اللہ کے ازن سے
11:55اور
11:56اللہ کی منشاہ سے
11:57اس پانی میں شفا ہو سکتی ہے
11:59اور ان آیات کی برکت سے
12:00جو مریض ہے وہ شفایاب
12:01ہو سکتا ہے
12:02تو
12:03خلاصہ کلام یہ ہوا
12:06کہ دم کیا ہوا پانی
12:08مریض پر چھڑکا بھی جا سکتا ہے
12:10اور جو
12:11موثر حقیقی ہے
12:12وہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات ہے
12:14تو
12:14اس سے شفا بھی حاصل کی جا سکتی ہے
12:17اور اللہ تبارک و تعالی
12:18کہ ازن سے بزن اللہ
12:19وہ پانی ہمیں شفا بھی دے سکتا ہے
12:22اور دیتا ہے
12:23یہ
12:23بہنوں کا
12:24اور ہماری
12:25بڑی خواتین کا
12:27بزرگوں کا
12:28معمول بھی رہا ہے
12:29اللہ تبارک و تعالی
12:30ہم سب کو
12:31دین پر چلنے کی
12:33توفیق عطا فرمائیں
12:34اس موقع پہ
12:35ایک بریک شامل کر رہی ہوں
12:36اپنی زبانوں کو
12:37درود پاک سے
12:38بتر رکھیں
12:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:01السلام علیکم و رحمت اللہ
13:03جناب آپ دیکھ رہے ہیں دین اور
13:05خواتین ذرہ ناچیس کے ساتھ
13:08بات ہو رہی ہے تہارتو
13:09پاکیزگی کے تعلق سے
13:12بنیادی طور پہ
13:14تہارت اور پاکیزگی اختیار کرنا
13:17شریعت متحرہ کو
13:20مطلوب بھی ہے اور
13:22محبوب بھی
13:24پاکیزہ جسم اور روح
13:27ہمارے قلب کو
13:28روشن اور
13:30منور رکھتی ہے
13:31اور ساتھ ساتھ
13:33ہماری
13:34صحت کی بھی
13:35زامن ہے
13:36جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
13:38تہارت اور پاکیزگی کے
13:39تعلق سے
13:40بریک سے قبل
13:41عالمات
13:42نے گفتگو کی
13:43اور اب
13:43میں ہمارے
13:45منٹور
13:46ہمارے
13:46بڑے مقدر
13:47معتبر
13:49معزز
13:50اور
13:51زی خیرت
13:52زی وقار
13:53ماشاءاللہ
13:54فیض بخش ہیں
13:55فیض گستر ہیں
13:56فیض رساں ہیں
13:57ہم انہیں سلام
13:58ارز کرتے ہیں
13:59شیخ الحدیث
14:00مفتی محمد
14:01آحسن نویت خان
14:03نیازی دامت
14:04فیود ہوں
14:05السلام علیکم
14:06ورحمت اللہ
14:07وبرکاتہ
14:07وعلیکم السلام
14:09ورحمت اللہ
14:10وبرکاتہ
14:10مزاج ہمائیوں
14:12الحمدللہ
14:12رب العالمین
14:13ماشاءاللہ
14:14بارک اللہ
14:15آپ کی
14:16اجازت سے
14:16ہم نے پروگرام
14:17تو نہیں آج شروع کیا
14:19لیکن
14:19میں یہ چاہتی ہوں
14:20کہ اب
14:21میں آپ سے
14:22کنکلوجن بھی لوں
14:23آپ سے
14:23تفسرہ بھی لوں
14:24بات ہوئی
14:25دس انفیکشن
14:26اور
14:27انٹی سیپٹک
14:28سیلوشن کے تعلق سے
14:29الکوہلک
14:31یوز کے تعلق سے
14:32کہ کس طرح
14:32اس کو یوز کیا جاتا ہے
14:33جراسیم کو
14:34ماننے کے لیے
14:35اور
14:36ہم نے بات کی
14:37کہ جو دم کیا جاتا ہے
14:39پانی پہ
14:39اس پانی سے بھی
14:40غسل
14:42اور جو
14:42غضو کیا جاتا ہے
14:43اس کی کیا شریح
14:44حیثیت ہے
14:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:46صلی اللہ علیہ وسلم
14:49جہاں تک
14:50پانی پہ
14:51دم کرنے کی بات ہے
14:53تو جس طرح
14:53قرآن مجید
14:54فرقان حمید کی
14:55آیات ہیں
14:56یا
14:56ادیعہ
14:57معصورہ ہیں
14:57یا
14:58اللہ تعالیٰ
14:59کے
15:00اللہ
15:00سماء
15:01الحسنہ
15:01پاک نام ہیں
15:02ان کو
15:03پانی پہ
15:04دم کرنا
15:04بالکل جائز ہے
15:05جس طرح
15:06ان کلمات
15:07مقدس کلمات
15:09کو پڑھنے کی
15:10ایک تاثیر ہوتی ہے
15:11بے ازنی اللہ
15:12برکت ہوتی ہے
15:12تو اسی طرح
15:13ان کلمات
15:14کو پانی پہ
15:14دم کر دیا جائے
15:15تو اس پانی میں بھی
15:17من جانب اللہ
15:18ان کلمات کی
15:19برکت شامل ہوتی ہے
15:20اللہ کے پاک
15:21کلام کی برکت
15:22اللہ کے پاک
15:23نام کی برکت
15:24ادیعہ
15:24معصورہ کی برکت
15:25شامل ہوتی ہے
15:27لہذا پانی پہ
15:28دم کرنا تو
15:29بالکل جائز ہے
15:30اور آثار
15:32سے ثابت بھی ہے
15:33کئی آثار میں
15:34اس کا ذکر بھی
15:34موجود ہے
15:35دوسری بات یہ ہے
15:37کہ یہ جو
15:37دم کیا ہوا
15:38پانی ہے
15:39اس پانی کو
15:40پینا
15:40یہ بھی
15:41سبحان اللہ
15:41کیا بات ہے
15:42اس میں بھی
15:44کوئی کسی قسم
15:44کا اشکال نہیں ہے
15:45بس تھوڑا سا اشکال
15:47وضو غسل
15:47کے حوالے سے
15:48یہ آتا ہے
15:48بعض لوگوں کے
15:49ذہن میں یہ بات
15:50آتی ہے
15:50کہ اگر ہم
15:51اس طرح
15:51اس پانی سے
15:52وضو یا غسل
15:53کریں گے
15:54تو کہیں یہ
15:55بے عدبی
15:56تو نہیں ہے
15:56تو یہ
15:57اس کا جواب یہ ہے
15:58کہ ویسے
16:05ہوا ہوتا ہے
16:05کہ اس پانی سے
16:06آپ غسل
16:07کر لیں
16:08یا اس پانی
16:08سے آپ
16:08وضو کر لیں
16:09تو وضو
16:10یا غسل
16:10کرنا
16:11تو بالکل
16:12جائز ہے
16:12دم کی ہوئے
16:13پانی سے
16:13جیسے عام
16:14پانی سے
16:14جائز ہے
16:15تو دم کی ہوئے
16:15پانی سے
16:16بھی جائز
16:16ہے
16:17وضو یا غسل
16:17کرنا
16:18جہاں تک
16:19بات ہے
16:19بے عدبی کی
16:20تو اس کے اندر
16:21ہم کہتے ہیں
16:22کہ بہتر یہ ہے
16:23کہ اس پانی کو
16:23نالی میں
16:24یا گھٹر
16:24وغیرہ میں
16:25نہ بھایا جائے
16:26ایسا انداز
16:26اختیار کیا جائے
16:27کہ جس سے
16:28اس پانی
16:29کی بے حرمتی
16:30نہ ہو
16:30یا گندی
16:31نالی میں
16:32یا گھٹر
16:32میں نہ جائے
16:33تو اس کا
16:34طریقہ یہ ہے
16:34کہ ٹپ وغیرہ میں
16:35بندہ نہا لے
16:36اور وہ جو
16:37پانی ہے
16:38وہ دم کیا ہوا
16:40پانی جو
16:40بدن سے لگ کے گرا ہے
16:41تو چونکہ ٹپ میں
16:43بندہ نہا لے گا
16:43تو پانی ایک جگہ
16:44جمع ہو جائے گا
16:45پھر اس پانی کو
16:46پودوں میں
16:47یا کیاریوں میں
16:48یا لان وغیرہ میں
16:49ڈال دیا جائے
16:49ایسی جگہ
16:50ڈال دیا جائے
16:50جہاں اس کی
16:51بے عدبی نہ ہو
16:52بہتر طریقہ یہ ہے
16:53تاہم کوئی
16:54اگر ویسے بھی
16:55نہا لیتا ہے
16:56تو گناہ نہیں ہے
16:57گناہ نہیں ملے گا
16:59لیکن سو اے عدب بہرحل ہے
17:00اس لیے بہتر یہ
17:01عدب جو ہے وہ دین ہے
17:02جتنا بندہ عدب کرتا ہے
17:04اتنا بہتر ہے
17:05با عدب با نصیب
17:06بے عدب بے نصیب
17:07جہاں تک
17:08وضو یا غسل کی بات ہے
17:09تو وضو بھی ہو جاتا ہے
17:10اور غسل بھی ہو جاتا ہے
17:12وضو یا غسل کرنے میں
17:13کوئی حرج اس سے نہیں ہے
17:14اور
17:15بعض اوقات
17:16جو ہے وہ
17:16باعث برکت بھی ہوتا ہے
17:17روحانی علاج کے لیے
17:18جب کہا جاتا ہے
17:19تو یقیناً ایسی بیماری ہوتی ہے
17:20ایسی تکلیف ہوتی ہے
17:21جس کی وجہ سے
17:22دم کیا وہ پانی
17:23سرندیا جاتا ہے
17:23تو وہ بیماری بھی
17:25بے ازن اللہ
17:25دور ہو جاتی ہے
17:27یہاں تک
17:28جو ہے وہ
17:28الکول وغیرہ کے
17:29استعمال کی بات ہے
17:31پانی کے اندر
17:31غسل کے لیے
17:32عام طور پر
17:33ڈیٹول وغیرہ جو
17:33ڈالا جاتا ہے
17:34ڈیٹول میں
17:35الکول وغیرہ ہوتا ہے
17:36ڈیٹول
17:36ڈالتے ہیں
17:37جو ہے
17:38اس کو
17:38انٹی سیپٹک ہوتا ہے
17:39جراسیم کش ہوتا ہے
17:40اس لیے
17:40اس کو جو ہے وہ
17:41ڈالا جاتا ہے
17:42تو ڈیٹول
17:42اگر کوئی ڈالتا ہے
17:43پانی کے اندر
17:44اور اس پانی سے
17:45وضو یا غسل کرتا ہے
17:46تو
17:46یوں کہ
17:47معمولی مقدار میں
17:48ڈالا جاتا ہے
17:49کوئی بہت زیادہ
17:49ڈیٹول نہیں
17:50ڈالا جاتا ہے
17:50وہ معمولی مقدار میں
17:51ہوتا ہے
17:51اور بیرونی استعمال ہے
17:53تو
17:54جو بیرونی استعمال ہے
17:56ایسی اشیاء کا
17:56جن کے اندر
17:58عموم بلوہ ہو
17:59یعنی ایسا
18:00صورت ہو جائے
18:01کہ عوام و خواس
18:02اس کے اندر
18:02مبتلا ہوں
18:03تو اس کے اندر
18:04فتوہ جو ہے
18:05وہ امام آدم
18:06ابو حنیف راہی مولا
18:07اور امام یوسف راہی مولا
18:08کے کال پر ہے
18:09یعنی
18:09باوقت ضرورت
18:11بیرونی استعمال
18:12قلیل مقدار میں
18:13اس طرح درست ہوتا ہے
18:14تو یہ چونکہ
18:15بیرونی استعمال ہے
18:16اور جراسیم
18:17دور کرنے کے لیے
18:18ہے انٹی سیپٹک ہے
18:19اور معمولی مقدار
18:20میں ڈالا جاتا ہے
18:20کوئی اس کے اندر
18:22اتنا زیادہ نہیں ہوتا
18:23کہ وہ پانی پر
18:24غالب آ جائے
18:24تو لہذا اگر
18:25کوئی اس طرح
18:26استعمال کرتا ہے
18:27تو وضو یا غسل
18:28بھی ہو جائے گا
18:29اور اس طرح کرنا بھی
18:30گناہ یا ناجائز
18:31نہیں ہے
18:32ٹھیک ہے مفتی صاحب
18:33بہت شکریہ آپ کا
18:34عالمات میں
18:35آپ کی سمتا ہوں گے
18:36اور عالماء
18:37صفحہ فاطمہ
18:38اٹیج باتروم
18:39کے تعلق سے
18:41کلام کیجئے
18:42کہ اب
18:43ہمارے کلچر کا
18:45حصہ بھی بن چکا ہے
18:45کہ پہلے ایسا
18:46نہیں ہوتا تھا
18:46لیکن اب تقریبا
18:47تمام ہی گھروں میں
18:49اٹیج بات ہوتے ہیں
18:50تو یہاں
18:51وضو کرنے کا حکم
18:52اور غسل کرنے کا حکم
18:54کیا ہوگا
18:55پھر شریع طور پر
18:56کن احتیاطوں کو
18:57ملحوظ رکھنا چاہیے
18:58اگر آپ اٹیج بات
18:59چیز کر رہے ہیں
19:00جی دیکھیں
19:01وضو یا غسل
19:03بیسیکلی
19:04یہ جسم پر پانی
19:06مقصود طریقے سے
19:07بہا دینا
19:08اللہ رب العزت نے
19:10جس طرح حکم فرمایا
19:11کہ پورا جسم
19:12پر پانی بہ جائے
19:13تو غسل ہو گیا
19:14پھر اسی طرح
19:15وضو آزائے
19:15وضو بھیگ جائیں
19:16تو وضو ہو جائے گا
19:17تو اگر
19:18اس کی حقیقت
19:19کے اعتبار سے
19:20بات کریں
19:20کہ وضو ہو جائے گا
19:21یا نہیں
19:22یا غسل ہو جائے گا
19:23یا نہیں
19:23تو دیفنیٹلی
19:24وہ تو ہو جائے گا
19:25لیکن
19:26جب ہم ایسے مقام
19:27پر وضو کر رہے ہوں گے
19:29خاص طور پر
19:30تو
19:31اس میں پھر کچھ
19:32احتیاطوں کو
19:32سامنے رکھنا چاہیے
19:33پہلی بات یہ
19:34کہ اول تو
19:35اگر اس کا متبادل
19:37کوئی ہمارے پاس
19:37موجود ہے
19:38کیونکہ بعض اوقات
19:39اٹیش بات میں بھی
19:40ہمارے پاس
19:41بیسن وغیرہ
19:42اویلیبل ہوتا ہے
19:43لیکن اس کے علاوہ بھی
19:44ہمارے پاس
19:44نل ایسا اویلیبل ہوتا ہے
19:45کہ جہاں پر
19:46ہم وضو کر سکتے ہیں
19:47پھر وہاں پر
19:48احتیاط کریں
19:49اور وجہ یہ ہے
19:50کہ یہ شیطانوں کی
19:51آماجگاہ
19:52اس کو
19:52واشروم کو
19:52قرار دیا گیا
19:53یہی وجہ ہے
19:54کہ
19:55کم سے کم وقت میں
19:57جیسے
19:58وضو ہو گیا
19:59غسل ہو گیا
20:00تو زیادہ دیر
20:00ٹھہرنا
20:01یہ بھی مناسب نہیں ہوتا
20:02تو اسی طرح
20:03دعائیں نہیں پڑ سکیں گے
20:04یا
20:05اس کے علاوہ
20:06وساویس کی کیونکہ
20:07یہاں پر زیادہ
20:08وسوا سے آنے کا
20:09اندیشہ ہوتا ہے
20:10واشروم میں
20:10اس لیے پھر
20:11اجتناب اگر کر سکیں
20:13اور کوئی اور
20:14متبادل موجود ہے
20:15تو وہیں پر
20:16وضو کرنا بہتر ہے
20:17ورنہ پھر دوسری صورت
20:19یہ ہے
20:19کہ یہاں پر
20:20وضو کر لیں آپ
20:21لیکن جو دعائیں ہیں
20:22یا شروع
20:23ابتدا میں
20:23یا آخر میں
20:24جو دعا وغیرہ
20:25پڑی جاتی ہے
20:25وہ واشروم سے
20:26باہر آ کر ہی
20:27اس کا احتمام کریں گے
20:28وہاں پر نہیں کریں گے
20:30دوسری بات یہ
20:30کہ وضو کے پانی
20:32کی چھیٹے جو ہوتی ہیں
20:33استعمال شدہ پانی
20:34جو گر رہا ہوتا ہے
20:36اس کی چھیٹوں سے
20:36تو ویسے ہی
20:37بچنا چاہیے
20:37لیکن اس مقام پر
20:39جہاں پر
20:40یہ اس طرح
20:40اٹیش بات وغیرہ
20:41میں اگر وضو کر رہے ہوں
20:42تو وہاں
20:43زیادہ احتیاط کریں
20:44کیونکہ
20:45فرش پر
20:46اگر چھیٹے گر رہی ہیں
20:47تو اس سے
20:47اپنے لباس کو
20:48یا
20:49اپنے جسم کو
20:50بچانے کی
20:50زیادہ کوشش کریں
20:51ویسے بھی
20:51وضو کے قطرات سے
20:52بچنا ہی چاہیے
20:53لیکن
20:54اس مقام پر
20:55زیادہ احتیاط کی جائے
20:56البتہ
20:57اگر کسی نے
20:57وضو یہاں پر کیا ہے
20:59یا گسل کیا ہے
21:00تو دیفنیٹلی
21:00وضو یا گسل
21:01تو ہو جائے گا
21:02ٹھیک ہے
21:03جی وہ شکریہ ہے
21:04کالر ہمارے ساتھ
21:04آتے ہیں
21:04السلام علیکم
21:05السلام علیکم
21:09ہلو
21:10جی
21:11السلام علیکم
21:12ہلو
21:13السلام علیکم
21:15ہلو
21:17جی آپ کو
21:18میری آواز آ رہی ہے
21:19آواز بہت ایسا
21:21آ رہی ہے آپ کی
21:22اب آ رہی ہے آپ کو میری آواز
21:24جی آ رہی ہے
21:26میں نے سوال پوچھتی
21:27لو مفتی صاحب سے
21:28مفتی صاحب سے
21:29بلکل سوال لیں گے
21:30سوال کیجئے
21:31اچھا
21:32اس طرح ہے نا
21:33کہ میں
21:33اللہ تعالیٰ کے پانچ نام
21:35میں جہاں
21:36نماز کے بعد
21:36اللہ گلک سو سو
21:38پڑھتی ہوں
21:38بیس سال سے
21:39لیکن میں جہوں
21:41بہت زیادہ بیمار ہوں
21:42مجھے لوگ کہتے ہیں
21:43کہ تم نے
21:44کسی سے اجازت نہیں
21:45کہ تم پڑھتی ہو
21:46تو تم میں
21:46زیادہ بیمار رہتی ہو
21:48مفتی صاحب سے
21:49میں یہ پوچھتی ہوں
21:50کہ آیا میں
21:51بغیر اجازت کے
21:52یہ نام
21:52اللہ تعالیٰ کے
21:53پڑھ سکتی ہوں
21:54کہ نہیں
21:54ٹھیک ہے جی
21:56سب میں نام پوچھوں
22:00کون سے نام پڑھتی ہیں
22:02جی
22:03اچھا دوسرا سوال
22:05بتائیے
22:06میں کہہ رہی ہوں
22:08اس میں نا
22:09ایک اللہ تعالیٰ کا نام
22:10یا جبارو
22:11یا اللہ بھی ہے
22:12یا جبارو
22:14اچھا بتا رہی ہیں
22:15یا جبارو
22:16دوسرا سوال یہ ہے
22:18کہ میرے رمضان
22:19مبارک کے پانچ
22:20روزے رہتے تھے
22:20میں بیمار تھی
22:21لیکن میں نے
22:22عید لئے
22:24بڑی عید کے بھی
22:24دو روزے رکھے ہیں
22:25اور بیمارم کے بھی
22:26رکھے ہیں
22:27تو کیا یہ روزیں
22:28میرے نفل میں آئے ہیں
22:29یا کذا روزے میں آئے ہیں
22:30اچھا جی
22:32ٹھیک ہے جی
22:34ٹھیک ہے بہت شکریہ
22:38جی
22:39میں آپ کی سمتہ آتی ہوں
22:41اور
22:42اچھا
22:44مجھے یہ بتائیے
22:45کہ اچھا
22:46بساویس بھی تو
22:47آپ پریشان کرتے ہیں
22:48اور بینیں تو
22:49ماشاءاللہ
22:49سنف نازک ہوتی ہیں
22:51تو
22:51زیادہ پریشان ہو جاتی ہیں
22:53جلدی گھبرا جاتی ہیں
22:54کانشیس ہونا اچھی بات ہے
22:56لیکن
22:57اب اگر ہم
22:57بساویس کا شکار ہو رہے ہیں
22:58وضو کرنا شروع کیا ہے
23:00تو وضو کیے ہی جا رہے ہیں
23:01اصراف ہو رہا ہے
23:02پانی کا زیاہ ہو رہا ہے
23:03اگر غسل کرنے کھڑے ہوئے
23:05تو ایسا لگ رہا ہے
23:06کہ نہیں
23:06اب بال دھلیں
23:07یا نہیں دھلیں
23:08فیس واش کر رہے ہیں
23:09تو وہ کیے ہی جا رہے ہیں
23:10تو
23:10اب یہ جو پانی کا
23:12زیادہ استعمال کیا جا رہا ہے
23:14نل کھول کے بھول گیا ہے جناب
23:16تو یہ ساری
23:17جو اس طرح کی
23:18یعنی
23:20غلط باتیں بھی ہو جاتی ہیں
23:21اب جو ہے
23:23اس کا کیا حق میں
23:24اشرا ہوگا
23:25لیکن ابھی
23:26مجھے ایک بریک کا کہا جا رہا ہے
23:27اس موقع پہ
23:28ایک بریک شامل کر رہے ہیں
23:29واپس آتے ہیں
23:30اور یہیں سے کنٹیلیو کرتے ہیں
23:31جب ہے کس صلح
23:34دین اور صباتی
23:36دین اور صباتی
23:39جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:41السلام علیکم ورحمت اللہ
23:43ہم آج بات کر رہے ہیں
23:45تہارت و پاکیزگی کے احکام کے تعلق
23:48اس سے علماء دوندی سیٹ موجود ہیں
23:49مفتی صاحب آن بی پر وراہ راست
23:51ماشاءاللہ آج بھی ہمارے راہنما ہیں
23:54میں آپ کے سمدھاؤں گے
23:55علماء سیدہ آئیزہ آمیر
23:57اور بریک سے قبل جو سوال کیا تھا
23:59اس کو بریفلی سمرائز کروں
24:00تو لوگ ناپاکی کے تعلق سے
24:02وساویس کا شکار رہتے ہیں
24:04اور غسل کے دوران بھی پانی بھارے ہوتے ہیں
24:07یا اگر وضو کر رہے ہیں
24:09تو چہرہ دھلا نہیں دھلا
24:10یا ناپاکی ابھی بھی باقی ہے
24:12یا نہیں مطلب اسراف ہو رہا ہوتا ہے
24:14تو اندر شراز کا کیا حکم ہوگا
24:17جناب
24:18تہارت کے حصول کا جو مدار ہے
24:20وہ شرع اصول اور شرع احکام پر ہے
24:24جس طرح اللہ تبارک و تعالی
24:26اور اس کے رسول حضور صعید علم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:29نے تہارت کی حصول کا ہمیں حکم دیا ہے
24:31اسی طریقے پر تہارت کا حاصل کرنا یہاں پر مطلوب ہے
24:35اب پانی کے زیادہ بہانے یا کم بہانے سے اس کا تعلق نہیں ہے
24:39پروپرلی جس طرح طریقہ بتایا گیا ہے
24:41غسل کا اے وضو کا
24:42اسی طریقے کو اختیار کرنے سے تہارت حاصل ہوگی
24:44اور جہاں تک شیطان کی وسوسوں کی بات ہے
24:47جس طرح وسوسات ہیں
24:48کہ تہارت ہماری صحیح ہوئی بھی ہے یا نہیں ہوئی
24:51بزو ٹھیک طریقے سے ہوا یا نہیں ہوا
24:53کوئی عزو رہ تو نہیں گیا
24:55یہ شیطان کی جانب سے ہوتا ہے
24:57اور قرآن کریم فرقان حمید میں
24:59اللہ تبارک و تعالی نے یہ ارشاد فرمائے
25:01کہ جب شیطان تم پر کوئی وار کرے
25:09تو تم اللہ تبارک و تعالی کی بنا چاہو
25:11تو جب اس طرح کا وسوسہ آئے
25:13تو کرنا یہ چاہیے
25:14کہ اس وسوسے کو چھٹک دیں
25:16ترک کر دیں
25:17اس کو اور اللہ سے بنا چاہیں
25:19عموماً جب اس طرح کے وسوسے آتے ہیں
25:21تہارت کی حوالے سے
25:22تو دو وجوہات کی وجہ سے آتے ہیں
25:24ایک تو یہ ہوتا ہے
25:25کہ پروپر طریقے سے علم نہیں ہوتا
25:27کہ یعنی کس طرح وسوس کرنا ہے
25:29کس طرح غسل کرنا ہے
25:30اس کے حقام معلوم نہیں ہوتے
25:31اسی لئے انہیں بار بار یہ شک رہتا ہے
25:33کہ اتہارت ٹھیک طریقے سے حاصل ہوئی بھی ہے یا نہیں
25:36یا پھر ایک وجہ یہ ہوتی ہے
25:38کہ شریعت نے جو حدود بیان کی ہیں
25:40جو کریٹیریا شریعت نے دیا ہے
25:42وہ اس سے بڑھ کر احتیاط پسند بن رہے ہوتے ہیں
25:45یہ وجہ ہوتی ہے
25:46کہ بار بار وسوسے آنا شروع ہو جاتے ہیں
25:48اور انہیں وسوسوں کے دو بڑے نقصانات ہوتے ہیں
25:51پہلا نقصان تو یہ ہوتا ہے
25:52کہ اب ظاہر سی بات ہے
25:53آج اگر آپ کو وضو میں پانچ منٹ لگ رہے ہیں
25:55تو یہ سلسلہ بڑھتا جائے گا
25:56رکے گا نہیں
25:57کل آٹھ منٹ لگیں گے
25:58پھر دس منٹ تک چلے جائے گا
25:59اگر آپ ان وسوسوں پر عمل کرنا نہیں چھوڑیں گے
26:02تو یہ بڑھتے جائیں گے
26:03تو اس کا واحد حل یہی ہے
26:05کہ ان کو بالکل ذہن میں قرار نہ دیں
26:07اور اللہ سے پناہ مانگیں
26:08ایک اور بڑا سنقصان یہ ہوتا ہے
26:11کہ پھر انسان کو عبادت میں اقتہاٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے
26:14شیطان کے ان وسوسوں کی وجہ سے
26:16وہ یکسوی کے ساتھ عبادت نہیں کر پاتا
26:18کیونکہ time calculation out ہو جاتی ہے
26:20اب ظاہر سے باتیں وضو ہے
26:22پھر نماز بھی پڑھنی ہے
26:23ایک مخصوص time ہے
26:24آپ کے پاس بالکل unlimited تو نہیں ہے time
26:26limited time ہے
26:28اب آپ وضو میں ہی اتنا وقت لگا دیں گے
26:29یا غسل میں ہی اتنا وقت لگا دیں گے
26:31تو پھر نماز کے لیے اتنا time نہیں بچ پائے گا
26:33تو پھر نماز میں یکسوی نہیں حاصل ہوگی
26:35خوش و خضو میں خلال آتا رہے گا
26:37اور شیطان کا مقصد بھی یہی ہے
26:39کہ شیطان جو مختلف طریقوں سے
26:41انسان کو بہکاتا ہے
26:42تو ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہے
26:44کہ وہ کسی نیک اچھے کام کی طرح بھی
26:46مائل کر کے
26:46اللہ سے دور کر دیتا ہے
26:47وضو کرنا یا غسل
26:49یہ اچھا کام ہی ہے
26:51لیکن جب
26:51بہت زیادہ انسان
26:53وضو میں
26:54یا غسل میں time لگائے گا
26:55تو زیادہ سی بات
26:56جب نماز کا time آئے گا
26:57تو اتنی زیادہ وہ
26:58یکسوی کے ساتھ
26:59یا اتنی زیادہ خوش و خضو کے ساتھ
27:00نماز ادا نہیں کر پائے گا
27:02اللہ تعالیٰ سے
27:03اس طور پر وہ تھوڑا
27:04دور ہو جائے گا
27:05تو لہٰذا جب
27:07وسوسے اس طرح کے آئیں
27:08تو زیادہ سی بات
27:09آپ کی طہارت یقینی ہے
27:10آپ کو معلوم ہے
27:11کہ آپ نے ٹھیک طریقے سے
27:12وضو کیا ہے
27:12خسل کیا ہے
27:13تو یہ یقینی بات ہے
27:14یہ آپ کی کسی بھی وسوسے
27:15یا شخص سے زائل نہیں ہوگی
27:17وہ باقی ہی رہے گی
27:17بس بچنے کا اس کا یہ طریقہ ہے
27:19کہ آیات مبارکہ کا ورد کریں
27:21یادیاء ماسورہ جو ہیں
27:23آپ وہ پڑھ لیں
27:23جیسے آیت مبارکہ ہے
27:25اللہ ہمہ انی آود بکا
27:26من حمزات شیطوانی
27:28و آود بکا ربی ان یحدورون
27:30کہ اللہ میں شیطان کی وسوسے
27:32اور اس کے اپنی قریب آنے سے
27:33تیری پناہ چاہتا ہوں
27:34اور آیت مبارکہ بھی
27:36کہ میں مغلوب ہے رب
27:39میری مدد فرما
27:40تو اس طرح آیات مبارکہ پڑھ کر
27:42اور ان وسوسوں پر عمل نہ کر کے
27:45ہم ان وسوسوں سے بچ سکتے ہیں
27:47بہت شکریہ
27:48مجھے صاحب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
27:49اور آپ اس پر کومنٹ فرمائیں گے
27:51کالرز کے سوالات کی طرف
27:52کالرز کے سوالات کی طرف آجو
27:54بہن نے پوچھا ہے
27:55کہ وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے
27:58پانچ ناموں کو پڑھتی ہیں
28:00اور گزشتہ بیس برس سے
28:01ان کا مطلب یہ عمل جاری ہے
28:04اور کچھ پریشان رہتی ہیں
28:06بیمار رہتی ہیں
28:07تو لوگ انہیں کہتے ہیں
28:08کہ بھئی آپ نے اجازت نہیں لی
28:09کسی سے
28:11اور بغیر اجازت کے
28:12اس طرح سے ناموں کو
28:13نہیں مظیفے کے طور پر پڑھا جاتا
28:15یا ورد نہیں کیا جاتا
28:17آپ کیا فرمائیں گے
28:17دیکھیں دو باتیں ہیں
28:19ایک بات تو یہ ہے
28:20کہ ثواب کی نیت سے
28:22اللہ کے کسی نام کا ورد کرنا
28:24یا قرآن مجید فرقان حمید کی
28:26کسی آیت کا ورد کرنا
28:27یا کسی صورت کا ورد کرنا
28:28اس میں تو کسی قسم کی
28:30اجازت کی کوئی حاجت نہیں ہے
28:33کوئی اگر ثواب کی نیت سے
28:34خالصاً لے بجھ اللہ
28:36اللہ کی رضا کے لیے
28:37دروشی پڑے
28:39استغفار پڑے
28:40اللہ کے کسی خاص نام کا ورد کرے
28:42یا سب ناموں کا ورد کرے
28:43یا قرآن کی کسی آیت
28:45یا صورت کا ورد کرے
28:46اس میں کسی قسم کی
28:47اجازت کی کوئی حاجت نہیں ہے
28:50تاہم
28:51کوئی اگر اعجاد لے لے تو نورون الا نور ہے
28:53لیکن نہیں لیتا تو کوئی نہ تو شرن ضروری ہے
28:56اور نہ ہی کوئی اس کا طبیعت کی خرابی سے کوئی تعلق ہے
29:00یعنی روحانی طور پر بھی ضروری نہیں ہے
29:01شرعن بھی ضروری نہیں
29:03روحانی طور پر بھی ضروری نہیں ہے
29:04لیکن ایک ہے کسی خاص مقصد کے لیے پڑھنا
29:08جب بندہ کسی خاص مقصد کے لیے پڑھ رہا ہوتا ہے
29:11تو اس میں پھر بارال احتیاط ہوتی ہے
29:13اس وقت یہ اجازت کا کہا جاتا ہے
29:21or Allah's name by their name
29:24and their own speciality
29:26which is called
29:26which are now
29:28then it has been
29:29then it has been
29:31as well as
29:31food and snack
29:33which is
29:33which is
29:34which is
29:35that people
29:36which are not
29:38as well as
29:39which is
29:39which is
29:40which is
29:41which is
29:42which is
29:43which прив Silk
29:44which is
29:46which is
29:46which is
29:46which is
29:47which is
29:48which is
29:48that
29:49. . . .
30:19تو ایک ان کے کہنے سے بھی
30:20ایک اللہ تعالیٰ ان کی بات کی لاج رکھتا ہے
30:24اس کی بھی ایک برکت ظاہر ہوتی ہے
30:25تو اس وجہ سے اجازت کا کہا جاتا ہے
30:28تو اگر کسی خاص مقصد کے لیے پڑھ رہی تھیں
30:30تو پھر اجازت نہیں لیا تو غلط کیا
30:32تاہم گناہ تو نہیں ہے
30:34اب ہمیں نہیں معلوم کہ یہ کون کون سے ناموں کا ورد کر رہی تھیں
30:37اور کیا ان کا مقصد تھا واقعی ثواب کے لیے پڑھ رہی تھیں
30:40یا جبارو یا اللہ ننے
30:41یہ جو کس مقصد کے لیے پڑھ رہی تھیں
30:48اس مقصد کا ذکر نہ انہوں نے کیا
30:50نہ ہم نے ان سے پوچھا
30:51اور نہ اتنا وقت ہوتا ہے
30:52کہ ہم کالر سے اتنی ڈیٹیل وہ لے سکیں
30:54اسی لیے میں نے جنہل ایک بات بتا دی
30:56اب اس کے اندر خود وہ اپنا دیکھ لیں
30:58جج کر لیں کہ ان کا جو ہے وہ
31:00وہ کہاں سٹینڈ کرتی ہیں
31:01کس جگہ کھڑی ہوئی ہیں
31:02تو اگر جو ہے وہ کسی خاص مقصد کے لیے پڑھ رہی تھیں
31:06اور بار بار ایک مقصود تعداد ہی میں پڑھ رہی تھیں روز
31:10تو بہرحال اس کی اپنی ایک تاثیرات ہوتی ہیں
31:12تو پھر بہتر یہ ہے کہ اجازت لے لیں کسی سے
31:14بغیر بغیر اجازت لیے
31:17اس طرح نہ پڑھیں اجازت لے لیں
31:18لیکن یہ ہے یہ اجازت لینا
31:20یہ جو ہم کہتے ہیں
31:21اس طرح یہ بھی روحانی طور پر کہا جاتے ہیں
31:23یہ روحانی طور پر ہے
31:24شرعی طور پر یہ کوئی لازم یا ضروری نہیں ہے
31:27ان کا پڑھنا جو جائز ناجائز کی بات ہے
31:29وہ اپنی جگہ پر ہے
31:30یہاں روحانی بات ہے
31:31تو اس میں یہ ہے کہ کسی سے اجازت لے لیں
31:33اور پوری تفصیل بتا کر
31:35کہ بھئی میں اس مقصد کے لیے پڑھتی ہوں
31:37یا میں ثواب کے لیے پڑھتی ہوں
31:39جو بھی ہے وہ ڈیٹیل بتا کر
31:40اجازت لے لیں
31:41کسی معزون سے موجاز سے
31:43جو خود زی اجازت ہوں
31:44زی علم ہوں
31:45نیک سالے جو بزرگ ہیں
31:47کسی سے ان سے اجازت لے لیں
31:49اب رہ گی دوسری بات جو آپ کہیں
31:51یا جبارو یا اللہ
31:52تو یا جبارو یا اللہ کا ورد ہو
31:54یا اور کوئی ورد ہو
31:55ایک جنرل تو میں نے بتائی دیا ہے
31:56مہارل یا جبارو کی بھی اپنی ایک تاثیر ہے
31:59اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے
32:00جلالی تاثیر ہے یا جبارو کی
32:02تو پڑھنا جائز ہے
32:03لیکن یہ ہے وہ کسی سے
32:05کسی معزون سے موجاز سے اجازت لے لیں
32:07پوری تفصیل بتا کر
32:08بارو کا دیس ہوتا ہے
32:09لوگ پوری بات نہیں بتاتے
32:19یہ بات کہہ رہے ہوتے ہیں
32:20کہ آپ اجازت دیتے ہیں
32:21وہ خود بھی اس میں
32:22اور ان میں بس تھوڑا سا ہی فرق ہوتا ہے
32:24کہ وہ پہلے سے کچھ چیز پڑھ رہا ہے
32:26یا تھوڑا سا نیک آدمی ہے
32:27لیکن اسے باریکیوں کا
32:28یا گہرائیوں کا معلوم نہیں ہوتا
32:30تو وہ اگر کہہ بھی دے
32:32اس طرح کے جائے وہ اجازت
32:33ہمی طرف سے
32:33تو اس کی اجازت کی کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا
32:38اس کی اجازت کی کوئی حسیت ہی نہیں
32:39یہ کہتی ہے کہ
32:42رمضان المبارک میں
32:43ان کے پانچ روزے رہ گئے تھے
32:45ابھی ماہ محرم الحرام میں
32:46انہوں نے پانچ روزے رکھیں
32:47اب وہ نفل ہوئے
32:49یا وہ قضا ہو گئے ادا
32:50دیکھیں قضا روزے جو ہے
32:52وہ قضا کی نیت سے ہی رکھنے ہوتے ہیں
32:53یہ اگر انہوں نے
32:54نفل کی نیت سے یہ روزے رکھے تھے
32:56تو یہ نفل ہی ادا ہوئے
32:57امام محمد رحم اللہ کے قول کے مطابق
33:00اور اسی برم فتوہ دیتے ہیں
33:01یہ نفل روزے ادا ہوئے
33:02قضا روزے ادا نہیں ہوئے
33:04قضا روزے یہ الگ سے رکھیں گی
33:05بہتر یہ تھا
33:07کہ قضا روزے پہلے رکھتی
33:08پھر بعد میں
33:09وہ نفل رکھ لیتی
33:10لیکن اب
33:10چونکہ انہوں نے نفل رکھ لیا
33:11اس طرح پہلے
33:12تو یہ روزے نفل ہی ہوئے ہیں
33:14قضا روزے نے
33:15الگ سے رکھنے ہوں گے
33:16اور اگر کوئی یوں کرے
33:17کہ میں قضا اور نفل
33:18دونوں کی ایک ساتھ
33:19نیت کر لیتا ہوں
33:20یا کر لیتی ہوں
33:21تو ایسا کرنا درست نہیں ہے
33:22ایک وقت میں
33:23وہ ایک ہوں گے
33:24نفلی روزہ
33:24نفلی روزہ ہوگا
33:25قضا روزہ
33:26قضا روزہ ہوگا
33:27دونوں کی نیت
33:27ایک روزے میں
33:28نہیں ہو سکتی
33:29جی
33:30ایک اور سوال
33:31شامل کر لوں
33:32وہ کہتی ہیں
33:33کہ رمضانوں کے لیے
33:34ان کے بیٹے
33:35ان کو زکاة کی
33:36کچھ رقم دی تھی
33:37وہ رقم زیادہ تھی
33:38تو انہوں نے
33:38کئی لوگوں میں
33:39تقسیم بھی کی
33:39لیکن ابھی بھی
33:40کچھ بچا کے رکھئے
33:41کیا رمضان میں
33:42ہی دینا ضروری تھی
33:43ابھی کسی کو
33:43یہ سکتی ہے
33:44کہ جو زکاة
33:45لازم ہوتی ہے
33:45زکاة جو لازم ہوتی ہے
33:47زکاة لازم ہونے
33:48کے اندر
33:48رمضان
33:49یا غیر رمضان
33:50کی تخصیص نہیں ہے
33:51کمری حساب سے ہوتی ہے
33:53جب بندہ
33:53صاحب نصاب ہو جائے
33:54صاحب نصاب ہونے کے بعد
33:56ایک سال گزر جائے
33:57وہ رمضان کے مہینے میں
33:58گزر آیا
33:58تو رمضان جو ہے
33:59وہ اس پر
33:59زکاة
34:01واجب ہونے کا
34:02مہینہ ہے
34:03اور اگر غیر رمضان ہے
34:04کسی کا شوال ہے
34:05کسی کا شہبان ہے
34:06سب کا رمضان نہیں ہے
34:07تو بہرحال جو بھی
34:08مہینہ ہے اس کا
34:09اس مہینے کے اندر
34:10جب واجب ہو گئی
34:10اس پر زکاة
34:11اب فوراں
34:12ساری کی ساری
34:13ادا کرنا
34:13ضروری ہوتا ہے
34:14اس میں تاخیر نہیں کر سکتے
34:16جب زکاة
34:17واجب ہو جائے
34:18تو کل زکاة
34:19یا بعض زکاة
34:20میں تاخیر کرنا
34:21یا قسطوں میں دینا
34:22درست نہیں
34:23ایڈوانس دے سکتے ہیں
34:24ایڈوانس قسطیں دے سکتے ہیں
34:25کہ تھوڑی تھوڑی کر کے
34:26سارا سال دیتے رہے
34:27اور سال کے آخر میں
34:28حساب لگا لیا
34:29مکمل ادا ہو گئی
34:30تو ٹھیک ہے
34:30جو بچ گئی
34:31وہ بھی دے دی
34:31تو ادا ہو گئی
34:32لیکن ایک دفعہ
34:33زکاة لادم ہو گئی ہے
34:34اور اب بندہ گئے
34:35کہ میں تھوڑا تھوڑا کر کے دوں
34:36قسطوں میں دوں
34:37تو قسطوں میں
34:37اس طرح واجب ہونے کے بعد
34:39نہیں دے سکتے
34:40تاخیر کرنے کی ایجاد
34:41زکاة میں نہیں ہے
34:42کل یا باز میں
34:43بہت شکریہ
34:44ایک جوہے وہ سوال لے گیا
34:46اس کا جواب انشاءاللہ
34:46نیکس پروڈرام میں شامل
34:47ٹھیک ہے مفتی صاحب
34:48بہت شکریہ
34:48ماشاءاللہ وضاحت ہو گئی
34:50ان مسائل کے حوالے سے بھی
34:52اور میں آپ کا شکریہ
34:54ادا کرنا چاہتی ہوں
34:54عالمات
34:55عالم صفحہ فاطمہ
34:56اور عالم آئیزہ آمیر
34:58مفتی صاحب
34:59آپ کا بہت شکریہ
35:00ماشاءاللہ
35:00ہم آپ سے سیکھتے ہیں
35:01اور آپ کے لئے دعا گو رہتے ہیں
35:03ناظرین آپ لوگوں کا
35:04بہت شکریہ
35:04کہ آپ لوگوں کا
35:05ہمیں کالز کرتے ہیں
35:06جنب آج کے لئے
35:07بس اتنا ہی
35:08بس مومن جو ہے
35:10وہ
35:10ہر سطح پہ
35:11صفائی کا
35:12ستھرائی کا
35:13پاکیزگی کا
35:14تحارت کا
35:15اور نظافت کا
35:16خیال رکھتا ہے
35:17اللہ تبارک و تعالی
35:18ہم سب سے راضی ہو
35:19السلام علیکم
35:20و رحمت اللہ
35:21بہر نساب دیکھئے
35:26آقا کے فرامی
35:28عوج کا مال
35:30پر ہے وہ
35:32تابندہ مزامی
35:34احکام
35:35اس مسیح کے
35:37خواتین دین کے
35:40کیا خوب ہے
35:43جس سلا
35:44دین اور خواتین
35:48دین اور سبتی
35:50دین اور سبتی
Be the first to comment