- 7 minutes ago
- #kaheyfaqeer
- #sarfarazshah
- #aryqtv
Kahey Faqeer - Host Irfan Asghar - Speaker Sarfaraz Shah
To Watch all the episodes of KAHEY FAQEER➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv
Host: Irfan Asghar
Speaker: Sarfaraz Shah
#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv
An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch all the episodes of KAHEY FAQEER➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv
Host: Irfan Asghar
Speaker: Sarfaraz Shah
#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv
An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:12As-salamu alaykum khawatino hujjah.
00:15I am Savera Imran Institute of Management Science.
00:19And I am a part of the team.
00:21As-salamu alaykum khawatino hujjah.
00:22I am a part of the Institute of Management Science.
00:25It is a non-governmental organization.
00:29It is a part of the university of the 14th century.
00:33It is a part of which I am a part of creating this event today.
00:40During this event, I and my team,
00:44I have been able to explore this event with a successful event.
00:51My team and my team have discovered that it was something that it is not just a thing, but a
00:59meaning.
01:01It is not just a thing that it is not just a meaning.
01:03It is not just a sense of meaning, but a sense of meaning.
01:09In practice of sprung to speak.
01:11Every detail on your mind,
01:12You are also the strength of your brain of knowledge.
01:15Drugs andiver must be allowed to challenge your mind.
01:20It must be enough happiness of you.
01:21In practice of not making friends and imperialism requirements,
01:25You are also the Bahor and one offence with your heart.
01:28They are Corinna and both Qin must be allowed in your heart.
01:32Your tongue uses Heaven to your family used to it.
01:33And they have guided your knowledge andév particular sam santé.
01:34Completely not logic,
01:34We're the samegent through living.
01:36We generate all guests to gather toren your own sốs of documents.
01:38I have to make sure my team and my family
01:42had to make a house and make a house.
01:45This is our story.
01:47Now, I'm going to go to you.
01:50How do you know this?
01:51What is it?
01:53What does it mean?
01:54What is it?
01:54What is it?
01:55What is it?
01:56What is it?
01:57What is it?
01:58What is it?
01:59What is it?
02:00What is it?
02:00It's a baby.
02:30who's the singer who's full of the用 of the name of the Lord
02:34he has a lot of experience
02:36he has said that he said that he didn't be a good guy
02:40he didn't get into his name
02:41he said he had a good idea
02:45he had a good idea
02:46he had a good idea
02:46and the human being and the love of the Lord
02:49he had a good idea
02:50when he had a good idea
02:52and he had a good idea
02:54that he has a good idea
02:56this is the definition of the definition
03:00God of God.
03:30ڈالترین مرتبہ کے بعد از خدا بزرگ توی قصہ مختصر تک
03:33پہنچے لیکن آپ نے اپنے تمام فرائض بھی ادا کیے آپ نے
03:37ازدواجی زندگی بھی نبھائی آپ نے اولاد کی پرورش بھی کی آپ
03:42نے ایک سٹیٹ قائم کی اس سٹیٹ کو چلایا اس کی سفارت
03:45کاری بھی کی گویا ہر طرح سے اور ہر جو سماجی
03:49ذمہ داریاں یا معاشی ذمہ داریاں تھیں وہ آپ نے ادا کی
03:52قبطین حضرات یہ ہمارا فقر کا موڈل ہے اور آج اس
03:56موڈل پر بینہ ہی پورا اترنے والی ایک شخصیت ہماری
04:00مہمان ہیں جن کو ہم بلا خوف تردید اور کسی تردد کے
04:04بغیر جو ہے فقیر قرار دے سکتے ہیں وہ خود بھی اپنے
04:07آپ کو فقیر کہتے ہیں جیسا کہ میں نے آپ کے تشریف لانے
04:11سے قبل جو ہے آپ کی قدمت میں گزارش کی کہ آپ کلم کے
04:15ذریعے سے آپ زبان کے ذریعے سے تحریر اور تقریر کے
04:18ذریعے سے دعا کے ذریعے سے بندوں کو اللہ کے قریب لانے
04:23کا کام جو ہے اسر انجام دیتے ہیں اور آپ کی نو
04:26کتابیں اس وقت مارکٹ میں ہیں کہے فقیر فقیر لنگ فقیر
04:30نگری لوہ فقیر حرف فقیر نوائے فقیر ارجنگ فقیر
04:35عرض فقیر اور جہان فقیر آپ منجمنٹ اور ایڈمیسٹیشن میں
04:39اعلیٰ ڈگرییاں رکھتے ہیں اور آپ دنیا کی بہترین
04:42یونیورسٹیوں میں لیکچر دیتے رہے برمنگم یونیورسٹی کی
04:45تو باقاعدہ فیکلٹی میں شامل رہے پاکستان کے ایک بڑے
04:49سنتی گروپ سے وابستہ ہیں اور بندوں میں خیر تقسیم کرتے
04:53ہیں بندوں کو خدا کی محبت کا درس دیتے ہیں خدا کی
04:57محبت دلوں میں جگاتے ہیں اسی لئے آپ سب یہاں آج ان کے
05:01استقبال کو تشریف لائے ہیں میری مراد ہے جناب سید سرفراز
05:05احمد شاہ ساتھ آج ہماری یہ جو نشست ہے یہ سوال اور جواب کی
05:11نشست ہے اور سوال آپ کے ہم تک پہنچ چکے ہوئے ہیں آن لائن جو
05:15آپ نے ریجسٹر کروائے وہ ہمارے پاس موجود ہیں اس وقت اور ہم
05:20شاہ صاحب کی اجازت سے سر اگر آپ اجازت دیں تو ہم پہلا سوال
05:23دائی سے کر دیتے ہیں سر اس کے بعد جو ہے پھر ہم آئی کا آپ کے
05:27پاس لائیں گے یہاں سے نام بکاریں گے میں اور سویرہ سویرہ میری
05:30کوہ ہوسٹ ہیں اور جو ناممکن کر ٹیم آپ کو یہاں کوارڈینیٹ کر رہی
05:34ہے ان کی ساتھی ہیں پہلا سوال ہے سر کے لفظ اللہ کے حروف کے کیا
05:40کوئی معنی ہے اور اگر یہ ال یعنی دا تی ایچی دا اور الہ
05:46یعنی گوڑ کا مرقب ہے تو الہ کے ہے کو ہو پڑھنے کی عربی زبان
05:51اور روحانیت میں کیا سکنیفیکنس ہے کسی سے جڑا ہوا سوال
05:56کسی سے ملتا جلتا ایک اور سوال کہ اللہ کے فضل سے کیا مراد
06:00ہے کیا یہ اللہ کی رحمانیت کا ہی بائی پروڈکٹ ہے
06:03جی سر اگر آپ اس مائی پہ تشریف لے آئیں گے تو میں نوجوانی کے
06:08عالم میں آیا تھا زندگی کی پہلی جوب شروع کی تو سوی جیس میں
06:15ملازمت ملی اور مجھے اسی شہر میں بھیجیا گیا یہ ساتھ ساتھ
06:23چولائی نائنٹین سکٹی سکس کا ذکر ہے اور اس وقت میریوں بائیس سال
06:31کی تھی اس لحاظ سے ملتان کے ساتھ میرا ایک ایسا تعلق ہے جس کو
06:40کبھی میں بھولا نہیں پایا خواتین و حضرات یہاں ایک بڑی عظیم ہستی
06:49اغرام فرما رہی ہیں شاہر رکنِ عالم صاحب جس دور کا ذکر میں کر رہا ہوں
06:59کہ میں یہاں جوب کے لئے آیا تھا
07:04اس زمانے میں مجھے بہت سے ایسی چیزوں کا ایکسپیرینس ہوا
07:15جو میری سمجھ سے بالہ تر تھی
07:19ایک لحاظ سے میں
07:23تھوڑا سا خوف زدہ ہوا
07:26کہ یہ جو کچھ چیزیں میں ایکسپیرینس کر رہا ہوں
07:30یہ ہیں کیا
07:32کیونکہ میرے لئے وہ بالکل نئی تھی
07:39لیکن وہ اس طرح کے ایکسپیرینس تھے جن کو میں
07:42نہ تو بیان کر سکتا تھا نہ شیئر کرنا چاہتا تھا
07:47ان دنوں ہمارے آفیس سارے تین بجے آف ہو جاتا تھا
07:55گرمیوں کی تلچلاتی دھوپ غالبین جون کا ہی مہینہ ہوا
08:00کیونکہ گرمی اپنے جوون پر تھی
08:04تو میں آفیس سے بجائے گھر جانے کے
08:07میری رہش گلگش کالونی میں ہوا کرتی تھی
08:09اس زمانے میں
08:10میں سیدھا شارک نے عالم صاحب کے مزار پر حاضر ہو گیا
08:19جو میں مزار کے اندر پہلے دروازے میں داخل ہوا
08:24حالانکہ ہر انسان کی طرح میرا زوم بھی یہ ہے کہ میں
08:30چیزوں سے ڈرتا نہیں
08:33لیکن وہ زوم ثابت ہوا
08:35کہ یہ خام خیالی ہی ہے
08:38کہ مجھ پر ایسی کوئی حیبت تاری ہوئی
08:41کہ میں اس دروازے سے ہی واپس لوٹ گیا
08:44اگلے دن پھر آیا
08:46اس دن حوصلہ ہو گیا
08:47کہ میں حاضری دے دوں
08:50تو میں نے
08:53غائبانہ طریقے پر فاتحہ پڑھنے کے بعد
08:56ان سے شارک نے عالم صاحب کے خدمت میں
08:59اپنے درخواست پیش کی
09:00کہ حضور میرے کوئی
09:03گائیڈ نہیں ہے
09:04مرشد نہیں ہے
09:05استاد نہیں ہے
09:07تو میں آپ کو روحانی طور پر
09:10اپنا مرشد مانتا ہوں
09:12یہ چیزیں میں
09:13ایکسپیرینس کر رہا ہوں
09:17ان سے بھی جان چھوڑوا دیجئے
09:21خدا کا کرنا ایسا ہوا
09:24کہ اس دن کے بعد سے
09:27ربطہ ربطہ
09:28ایک کر کے وہ چیزیں
09:31محسوس ہونا بند ہو گئیں
09:36یوں میرا تعلق ملتان سے ہے
09:38اور میں جب بھی یہاں حاضر ہوتا ہوں
09:41بڑی محبت اور
09:43ذوق و شوق کے ساتھ
09:44یہاں حاضر ہوتا ہوں
09:47میں جو عرض کر رہا تھا
09:49کہ یہ
09:49مجھے اعزاز بخشا ہے
09:52آپ لوگوں میں
09:53یہاں آپ کی خدمت میں حاضر ہو گئے
09:58میں جو کچھ بھی
10:01جانتا ہوں
10:02وہ عرض کر دوں آپ کے سامنے
10:05آپ کے سوالات کا جواب دینے سے پہلے
10:07میں آپ کے سامنے ایک اقرار کر لوں
10:10ایک کنفیشن کر لوں
10:13کہ سامنے میں کوئی پڑھا لکھا انسان نہیں ہوں
10:17نہ ہی کوئی صاحب علم ہوں
10:20میں تو سڑکوں پر پھرنے والا
10:24دیوتے چٹکھا سے
10:25آبارگردی کرنے والا
10:27ایک انسان
10:29آپ کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے
10:32اگر میں کہی غلطی کر جاؤں تو
10:35ایک انپار آدمی سمجھ کے
10:37معاف فرما دیجئے گا
10:38جو سوال پوچھا گیا
10:41اس میں یہ کہ اللہ کا مطلب کیا ہے
10:48اگر اس کو آپ ذرا سا غور سے دیکھیں
10:52اللہ کا لفظ
10:53اکٹھا نہ لکھئے
10:56بلکہ الگ الگ حروف
10:58میں اسے لکھئے
11:00تو آپ ایک چیز ڈسکور کریں گے
11:03جس طرح قرآن پاک میں
11:05چودہ ایسے حروف ہیں جو حروف مقتعات کہلاتے ہیں
11:09اور ان کا مطلب کسی کو نہیں پتا
11:13اللہ تعالیٰ نے اسے
11:16بقفی رکھا ہے
11:17ماسوائے اس کے قریبی لوگ
11:19پیغمبر ہیں
11:21اولیاء کرام ہیں جو بہت قریب ہیں اللہ کے
11:24ان پر ان کے معنی آجکار ہوئے
11:29لیکن ہم عام آدمیوں تک
11:31اس کے معنی نہیں پہنچے
11:34اللہ بھی انہی حروف مقتعات کا مجموعہ ہے
11:38اس میں سے
11:41تین حروف مقتعات استعمال ہوئے ہیں
11:44علف لام اور ہی
11:46اب ان کے معنی
11:49تو کوئی ولی اللہ جانے گا
11:51وہ بھی بہت بلند پائے گا
11:53جو یہ بتا سکے
11:56کہ علف کے معنی کیا ہیں
11:59لام کے معنی کیا ہیں
12:01ہے کے معنی کیا ہیں
12:03اور
12:04حرف علف
12:08کس چیز کو
12:09کس زندگی کے کس ایسپیکٹ کو
12:12ڈپکٹ کرتا ہے
12:14اسی طرح
12:15لام
12:18زندگی کے کس ایسپیکٹ پر
12:20محیط ہے
12:23حرف ہے
12:24کس چیز پر
12:26محیط ہے
12:27ہے کے سلسل میں
12:30ہو کا حوالہ
12:32دیا گیا
12:33اس میں
12:34ہے حروف مقتعات
12:35سے
12:37اس کا تعلق ہے
12:38لیکن
12:39واو
12:40اس سے بھی زیادہ
12:42اہمیت کا حامل ہے
12:43میرے نظری
12:44کہ وہ
12:46وہ
12:46حرف ہے
12:47جو
12:48دو حروف مقتعات
12:51کے درمیان
12:51بریج کا
12:52کام کرتا ہے
12:55ایک
12:56با
12:58بامائنی
12:59پورا سر
12:59اور
13:01بڑی بلندیوں پر
13:03لے جانے والا
13:04ذکر ہے
13:04اللہ کا
13:05جو
13:07سورہ نوہل میں
13:08بھی آیت آئی ہے
13:10وَهُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمِ
13:12اگر
13:14اس کو آپ
13:14دیکھیں گے
13:15تو
13:15اس میں
13:16سارے حروف
13:18حروف مقتعات
13:20سے ہیں
13:20باہر سے
13:21کوئی لفظ
13:22اس میں حرف
13:23نہیں آیا
13:23وہ
13:25اس میں
13:26بریج کا
13:27کام کر رہا ہے
13:28وَهُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمِ
13:31وہ چیز
13:33جو
13:34دو
13:36چیزوں کے
13:37درمیان
13:38رابطے کا
13:38باعث بن جائے
13:39وہ زیادہ
13:40امپورٹنٹ
13:40ہو جاتی ہے
13:41کہ اسے
13:43وہ
13:43بمائنی
13:44بناتی ہے
13:46اللہ کے
13:48لفظ
13:49اللہ کا
13:49معنی
13:50تو
13:50شاید
13:51میں نہ
13:52بتا پاؤں گی
13:52اس لیے کہ
13:53یہ
13:54مجھ سے
13:55بہت آگے کی
13:56چیز ہے
13:56لیکن
13:58اتنا میں
13:58ضرور جانتا
13:59کہ
14:01لفظ
14:01اللہ کوئی
14:02نیا نہیں
14:03یہودی
14:04رب تعالیٰ
14:06کو
14:06اللہ
14:07کہتی
14:10یہ
14:12تورا
14:13میں
14:13تورات میں
14:16آیا ہے
14:17لفظ
14:18اور وہیں سے
14:19یہ
14:19اللہ
14:20نکھا ہے
14:22لیکن ذاتی طور پر
14:23میں شاید
14:24اللہ
14:26کی نسبت
14:27رب
14:28کہنا
14:28زیادہ پسند
14:29کروں گا
14:31کہ
14:32رب
14:34اللہ
14:35کا
14:35سپھاتی
14:36نام
14:37پالنے والا
14:38ہے
14:38تو
14:39جب
14:39ہم
14:40اللہ
14:40تعالیٰ
14:41کو
14:41رب
14:41کہ
14:42پکارتی
14:42ہیں
14:43تو
14:44یہ
14:45ہمارے اندر
14:45ایک
14:46آجزی
14:47کی
15:15کیفیت
15:17میں بھی
15:17موت
15:18تب آئے گی
15:18جب
15:18اللہ
15:19نے
15:19چاہا
15:19ہوگا
15:20کہ
15:20ہم
15:20خودکشی
15:20صحیح مریں گے
15:21رب
15:22کا
15:23اپنا
15:23فرمان
15:23تو
15:24یہ
15:24ہے
15:24کہ
15:24رب
15:26کے
15:26ذکر
15:27سے
15:27دلوں
15:27کو
15:27سکون
15:28ملتا
15:28ہے
15:30اگر
15:30ہم
15:31رب
15:31کو
15:31پکار
15:31رہے ہیں
15:33تو
15:33بجائے
15:34دل
15:35ہمارا
15:35دکھ
15:36سے
15:36بھڑ جائے
15:39ہمیں
15:40سکون
15:40ملنا
15:41چاہیے
15:44کہیں
15:44ایسا
15:45تو
15:45نہیں
15:45کہ
15:45جب
15:46ہم
15:46اللہ
15:47کا
15:47ذکر
15:48کر
15:48رہے ہیں
15:49تو
15:50کہیں
15:51ہم سے
15:51دو
15:52کوتائیوں
15:52میں سے
15:53ایک
15:53یا
15:53دونوں
15:54ہی
15:54کوتائیاں
15:54ہو
15:54رہی ہیں
15:57بکار
15:58تو
15:58ہم
15:58رب
15:59کو
15:59رہے ہیں
16:00زبان
16:00پر
16:01ذکر
16:01رب
16:02کا
16:02ہے
16:03لیکن
16:04ہمارا
16:04دماغ
16:05کہیں
16:05اور
16:06ہے
16:06دل
16:07کہیں
16:07اور
16:07ہے
16:10خیالات
16:10ایک
16:11سال آپ
16:12کی صورت
16:12میں
16:12ہمارے
16:13ذہن
16:13میں
16:13آ
16:13رہے ہیں
16:14اور
16:15ہم
16:15انہی
16:15خیالوں
16:16میں
16:16گم ہیں
16:17لیکن
16:17زبان
16:18ذکر
16:18کر
16:18رہی
16:19ہے
16:20ایسی
16:21صورت
16:21میں
16:22جب
16:23انسان
16:23کو
16:24یہ
16:25خیال
16:25نہ
16:25رہے
16:26کہ میں
16:26کیا
16:26ذکر
16:27کر
16:27رہا
16:27ہوں
16:28صرف
16:29وہ
16:29عادتا
16:31یا
16:32like
16:32a
16:33tape
16:33recorder
16:34وہ
16:35الفاظ
16:36کو
16:37ادا
16:37کر
16:37رہا
16:37ہو
16:38اور
16:38گنتی
16:38گن
16:38رہا
16:39ہو
16:41تو
16:42پھر
16:43انسان
16:45کو
16:45وہ
16:45سکون
16:45نہیں
16:46ملتا
16:46جو
16:47ذکر
16:48الہی
16:48سے
16:48سکون
16:49ملنا
16:49چاہیے
16:52میرے
16:52اپنے
16:53خیال
16:53میں
16:56تھوڑا
16:57سا
16:57ہمیں
16:59یہ
17:00انشور
17:01کر لینا
17:02چاہیے
17:02جب
17:02ہم
17:04ذکر
17:05الہی
17:06میں
17:06مصروف
17:07ہوں
17:07کہ
17:08ہم
17:09ذہنی
17:10طور
17:10پر
17:11دلی
17:12طور
17:12پر
17:13اور
17:14زبان
17:14سے
17:15پوری
17:16طرح
17:17مہو
17:17ہوں
17:17ذکر
17:18الہی
17:19میں
17:19جب
17:20ہم
17:20اس
17:21انداز
17:21میں
17:21ذکر
17:23کرتے ہیں
17:23تو
17:24دلوں
17:24کو
17:25واقعتاً
17:25سکون
17:26ملتا ہے
17:28جہاں
17:29تک
17:29خود
17:29کشی کی
17:30بات
17:30کی
17:30گئی
17:31ہے
17:36ہم
17:36لوگ
17:37یہ
17:38سنتے
17:38رہتے ہیں
17:39کہ
17:40ہر
17:42چیز
17:42پہلے سے
17:43لکھی
17:44ہے
17:44تقدیر
17:44میں
17:46اور
17:46انسان
17:47اپنے تقدیر
17:48سے
17:48باہر
17:48نہیں
17:49جا
17:49پاتا
17:51ہم ایک
17:52بات
17:53بھول
17:53جاتے ہیں
17:54کہ
17:55تقدیر
17:56جس کا
17:57ذکر
17:57ہم کرتے ہیں
17:58وہ
17:58لکھی ہے
17:59اور
18:00تقدیر
18:01کا
18:01جبر
18:02جس کو
18:02ہم
18:02کہتے ہیں
18:03وہ
18:04درحقیقت
18:05ہم
18:07پوائنٹ
18:08آؤٹ
18:08کر رہے
18:08ہوتی ہیں
18:09تقدیر
18:09مبرم
18:10کو
18:10تقدیر
18:11کے دو
18:12حصے ہیں
18:12ایک
18:13تقدیر
18:14مبرم
18:14ہے
18:14اور
18:15ایک
18:15تقدیر
18:16معلق
18:16ہے
18:16تقدیر
18:18مبرم
18:19ٹوٹل
18:20تقدیر
18:21کا
18:21بہت
18:21چھوٹا
18:22سا
18:22حصہ ہے
18:23جو
18:25ہارلی
18:25فائیب
18:25تو
18:25ٹین
18:26پرسنٹ
18:26بنے گا
18:27ٹوٹل
18:28تقدیر
18:29کا
18:29باقی
18:31تقدیر
18:31معلق
18:32ہے
18:32اور
18:33وہ
18:33تقدیر
18:33خود
18:34ہم
18:34لکھتے ہیں
18:35رب
18:36تعالیٰ
18:36نے
18:37انسان
18:37کو
18:38اپنا
18:39خلیفہ
18:39بنا کے
18:40زمین
18:40پہ
18:40بھیجا
18:41ہے
18:41اور
18:42رب
18:42تعالیٰ
18:43قادر
18:43مطلق
18:44ہے
18:46بہت
18:48بہت
18:49منصف
18:49ہے
18:49وہ
18:51ہمارے
18:52ہاتھ
18:52دنیا
18:52میں
18:52بھی
18:53جو
18:54ہیڈ
18:54آف
18:54دی
18:54دپارٹمنٹ
18:55ہے
18:56اگر
18:56اس کا
18:57نائب
18:57اس کا
18:57نمبر
18:58ٹو
18:59وہ
18:59بھی
19:00بے
19:00اختیار
19:00نہیں
19:00ہوتا
19:02اس کے
19:02پاس
19:02آم
19:03طور پر
19:03ایٹی
19:04پرسنٹ
19:04آف
19:05دی
19:05آثوریٹی
19:07ہیڈ
19:07آف
19:07دی
19:08دی
19:08دی
19:08دی
19:08دی
19:08دی
19:08دی
19:08دی
19:08دی
19:08ہوتی
19:09ہے
19:11تو
19:11رب
19:12تعالیٰ
19:12نے
19:12اپنا
19:12نائب
19:13انسان
19:13کو
19:13بنا
19:13کے
19:14بھیجا
19:14تو
19:14اسے
19:14مجبور
19:15محض
19:15نہیں
19:15بھیجا
19:16اور
19:16اگر
19:17انسان
19:18مجبور
19:19محض
19:19ہوتا
19:19جیسا
19:22مجھ
19:23جیسے
19:23لوگ
19:23سمجھتے ہیں
19:24یہ بات
19:25کہ
19:25مجبور
19:26محض
19:26ہے
19:26تو
19:27یوم
19:28حساب
19:29ایکاؤنٹیبیلیٹی
19:30کوئی
19:30معنی نہیں
19:31رکھتی تھی
19:31بلکہ
19:32نائنسابی
19:32ہو جاتی
19:34ایکاؤنٹیبیلیٹی
19:35حساب
19:36کتاب
19:36صرف
19:37وہاں
19:37ہوتا ہے
19:39جہاں
19:39انسان
19:41کوئی
19:41اختیار
19:41ہو
19:42اگر
19:43اختیار
19:43نہیں
19:44ہے
19:44وہ
19:44صرف
19:44آرڈرز
19:46کو
19:46فالو
19:46کرتا ہے
19:46تو
19:47اس کی
19:47ایکاؤنٹیبیلیٹی
19:48نہیں
19:50ہمارے
19:50قانون
19:51میں
19:51آفیسر
19:53کی
19:53تعریف
19:54یہ
19:54لکھی
19:55ہے
19:55کہ
19:57آفیسر
19:58وہ
19:58ہے
19:58جو
19:59اپنا
20:00برین
20:00یوز
20:00کرے
20:01مائنڈ
20:02اپلائی
20:02کرے
20:03وہ
20:04آدمی
20:04لیور
20:05ہے
20:05جو
20:06صرف
20:07ہدایات
20:08پہ
20:08یا
20:09احکامات
20:09پہ
20:09عمل
20:10کرتا
20:10ہے
20:11تو
20:12انسان
20:13کو
20:14جو
20:14رب
20:14تعالی
20:15نے
20:15خلیفہ
20:16بنایا
20:16اس
20:17کو
20:18بہت
20:18سے
20:18اختیارات
20:19دی
20:20آزادی
20:20عطا
20:21فرمائی
20:21ہے
20:23انسان
20:23کو
20:23سوچ
20:24کی
20:24آزادی
20:25اس
20:25نے
20:25دی
20:26ہے
20:26عمل
20:27کی
20:27آزادی
20:28اس
20:28نے
20:28دی
20:28ہے
20:30ہاں
20:31یہ
20:31ضرور
20:31ہے
20:31کہ
20:31رب
20:32تعالی
20:32نے
20:33قرآن
20:34کے
20:34ذریعے
20:35انسانوں
20:36کے لیے
20:36ایک
20:36پیرامیٹر
20:37ضرور
20:37سیٹ
20:38کیا
20:38ہے
20:38کہ
20:39اگر
20:40تم
20:40فلاح
20:40چاہتے
20:41ہو
20:41اور
20:42اپنی
20:43عبدی
20:43زندگی
20:44میں
20:46راحت
20:47چاہتے
20:47ہو
20:48تو
20:49اپنی
20:49زندگی
20:50کو
20:50ان
20:50احکامات
20:51کے
20:51تحت
20:52دوزار
20:52رہے
20:52وہ
20:53پیرامیٹر
20:54سیٹ
20:54ہیں
20:54لیکن
20:56ہمیں
20:56اس کے
20:57ساتھ
20:57آزادی
20:57دیتی
20:58دنیا
20:58ہمیں آکے
20:59ہم آزاد
20:59ہیں
20:59اگر
21:01میں
21:01یہ
21:01ارادہ
21:02کرتا
21:02ہوں
21:02کہ
21:02میں
21:03یہ
21:03چیز
21:03چوری
21:03کر
21:04لوں
21:04کوئی
21:05فرشتہ
21:05آکے
21:06مجھے
21:06روکتا
21:06نہیں
21:08میں
21:08آزاد
21:09ہوں
21:09اپنے
21:09اس
21:10سوچ
21:10میں
21:11اس کے
21:12بعد
21:12ارادہ
21:13کرنے
21:13میں
21:13آزاد
21:14ہوں
21:14حتی
21:15کہ
21:15جب
21:15میں
21:15کوئی
21:16چیز
21:17جس
21:18کے
21:18لئے
21:18سوچتا
21:18رہا
21:19کہ
21:19چوری
21:19کر
21:19ہوں
21:20تو
21:21بھی
21:22فرشتہ
21:22میرا
21:22ہاتھ
21:23نہیں
21:23رکھتا
21:24لیکن
21:25میرے
21:25نعمہ
21:25اعمال
21:26میں
21:26لکھ
21:26سی
21:26آتی
21:28اور
21:29اس
21:29کے
21:29لئے
21:29میں
21:30اللہ
21:30کو
21:30آنسر
21:31جو میں
21:32حساب
21:33بھی
21:33اور
21:34اس
21:34دنیا
21:34میں
21:34بھی
21:34حساب
21:35ہو جاتا
21:35ہے
21:37اگر
21:38انسان
21:38مجبور
21:39محض
21:40ہوتا
21:40تو
21:40اس کا
21:41حساب
21:41کتاب
21:42نہیں
21:42ہوتا
21:42کہ
21:43خود
21:44کشی
21:44جو
21:44ہے
21:45در
21:46حقیقت
21:46اس
21:47کو
21:47ہم
21:47یوں
21:47کہہ
21:47سکتی
21:48ہیں
21:49کہ
21:50رب
21:50تعالیٰ
21:51کے
21:51کاموں
21:52میں
21:53دخل
21:54اندازی
21:55ہے
21:55یہ
21:56کہ
21:57زندگی
21:58اور
21:58موت
21:58تقدیر
21:59مبرم
22:01اللہ نے
22:01ہر
22:02انسان
22:02کی
22:03لائف
22:04شاکل
22:04مقرر
22:05کیا
22:08لیکن
22:08جب
22:08انسان
22:09اپنے
22:09عطا
22:10کر
22:10جو اس
22:11کو
22:11عطا
22:12کیے
22:12گئے
22:12خیارات
22:13ہیں
22:13ان سے
22:14کام
22:15لیتا
22:15ہوا
22:15اپنی
22:16زندگی
22:17کو
22:17ختم
22:17کرتا
22:18ہے
22:18تو
22:19اس
22:20دخل
22:20اندازی
22:21کی
22:21اللہ
22:21کے
22:21احکامات
22:22کے
22:24نظام
22:25میں
22:25دخل
22:25اندازی
22:26کی
22:27سزا
22:27یہ
22:27ہے
22:27کہ
22:28وہ
22:28عبدال
22:29عبدال
22:29کے
22:30لیے
22:30جہنم
22:31میں
22:31جلتا
22:32رہے
22:32گا
22:34اسی لئے
22:35خودکشی
22:36حرام
22:36کرار دی
22:37گئے
22:37اور
22:37اس کی
22:37سزا
22:38جہنم
22:38اگلے
22:39سوال
22:40مہترمہ
22:40سبا
22:41کی
22:41جانب
22:41سے
22:42مہترمہ
22:43سبا
22:43گمائی
22:44کی
22:44ذکر
22:45اور
22:46اذکار
22:46اور
22:47وظائق
22:47کی
22:47ذکات
22:48سے
22:48کیا
22:48مراد
22:49ہے
22:49اس کے
22:49فوائد
22:50اور
22:50نقصانات
22:50کیا
22:51ہیں
22:51کلام
22:51کی
22:52ویلیوز
22:53کے
22:54حساب
22:55سے
22:55اس کی
22:55تعداد
22:57بیان
22:58کی
22:58گئی
22:58ہے
22:59اس
23:00کو
23:01کتاب
23:02میں
23:03ذکر
23:04صغیر
23:04اور
23:05ذکر
23:05قبیر
23:05سے
23:06بھی
23:06یاد
23:08کیا
23:08جاد
23:08ہے
23:10ایک
23:11سرٹن
23:11تعداد
23:13جو
23:14علماء
23:16نے
23:17صاحب
23:18علم
23:18لوگوں
23:18نے
23:20اس کے
23:21اندر
23:21استعمال
23:23ہونے
23:23والے
23:23حروف
23:24کی
23:26نیمیریکل
23:26ویلیوز
23:27کو
23:27کیلکولیٹ
23:28کر کے
23:28اس کی
23:29تعداد
23:30برکا
23:30اٹھتی
23:30ہے
23:31اور
23:32ہم
23:33اس
23:33تعداد
23:34کی
23:34مطابق
23:34جب
23:35اسے
23:35پڑھتے ہیں
23:36فرض
23:37کر
23:37لی
23:37یہ
23:38قرآن
23:39آیت
23:40ہے
23:40اس کے
23:41بارے
23:41میں
23:43صاحب
23:44علم
23:44حضرات
23:44یہ
23:45فرماتے
23:45ہیں
23:46کہ
23:47اسے
23:47آپ
23:47ایک
23:48لاکھ
23:49پچیس
23:49ہزار
23:49بار
23:49پڑھ
23:50یہ
23:52دور
23:52صغیر
23:53ہوگا
23:53یا
23:54یہ
23:54اس کی
23:54ذکاة
23:55ہے
23:57یہ
23:57دور
23:58صغیر
23:58اور
23:58دور
23:59قبیر
24:00کو
24:01اس
24:01عام
24:02میں
24:02ذکاة
24:02کے
24:03نام
24:03سے
24:03یاد
24:03کیا جاتا
24:06یہاں
24:06ایک
24:07میں
24:07عرض
24:07کرنا
24:08چاہوں
24:08گا
24:08اگر
24:08گستاخ
24:09ہی
24:09نہ
24:11سمجھ
24:12جائے
24:17میری
24:17عمر
24:1881
24:18years
24:19ہو
24:19گئی
24:21تین
24:21سال
24:22کی
24:22عمر
24:22میں
24:22آدمی
24:23گوش
24:23سنبھال
24:23لیتا
24:24ہے
24:24اس
24:25حساب
24:25سے
24:25میری
24:27گوش
24:27کی
24:28زندگی
24:2878
24:29years
24:29بنتی
24:30ہے
24:3078
24:31years
24:31سے
24:31میں
24:32سنتا
24:32چلا
24:32رہا
24:33ہوں
24:33اور
24:33کتابوں
24:33میں
24:34پڑھتا
24:34بھی
24:34رہا
24:35کہ
24:36رب
24:37نے
24:37جھوٹ
24:38بولنے
24:38سے
24:39منع
24:39کیا
24:39اور
24:41سچ
24:41بولنے
24:41کی
24:41تلقیم
24:46تیانداری
24:46کا
24:46سبق
24:47میں
24:47پڑھتا
24:47رہا
24:48ہوں
24:48بذرگوں
24:49سے
24:49سنتا
24:50بھی
24:50رہا
24:51ماں
24:52باپ
24:52سے
24:52سازنش
24:53بھی
24:53ہوتی
24:53رہی
24:54یہ
24:55بیمانی
24:56ہے
25:01اسی طرح
25:02اور
25:03احکامات
25:03کے
25:03بارے میں
25:05میں
25:06خوش
25:06سبھالنے
25:07کی
25:07عمر
25:07سے
25:07لے
25:08کے
25:08اب
25:08سنتا
25:08رہا
25:09ہوں
25:10لیکن
25:10عجیب
25:11بات
25:11یہ
25:11ہے
25:12کہ
25:1378
25:14سال
25:15ایک
25:15چیز
25:15کو
25:15مسلسل
25:16سننے
25:17کے
25:17باوجود
25:18میں
25:19ڈھوٹ
25:20بولنا
25:20ترق
25:20نہیں
25:21کر
25:21سکا
25:21میں
25:22بدیانتی
25:23ترق
25:23نہیں
25:23کر
25:24سکا
25:24میں
25:25لوگوں
25:26کا حق
25:26مارنے
25:26سے
25:27باز
25:27نہیں
25:27آیا
25:30میں
25:30غیبت
25:31سے
25:31باز
25:31نہیں
25:32آیا
25:33اتنی
25:33باریک
25:34باتیں
25:34ہیں
25:34اگر
25:35میں
25:35جان
25:35لوں
25:36گا
25:36تو
25:36اس کے
25:36میری
25:37صحت پر
25:37کوئی
25:38اچھا
25:38اثر
25:39کبھی
25:39بھی
25:39مرتب
25:40ملی
25:40ہم
25:43اگر
25:44زیادہ
25:45زور
25:45اس بات
25:45پر
25:46دے
25:46لیں
25:47جو
25:47بنیادی
25:48چیزیں
25:48ہم
25:48پڑھتے
25:49ہیں
25:49اپنے
25:50دین
25:50کے
25:50بارے
25:51اس پر
25:52عمل
25:53کر
25:53لیں
25:53میں
25:54اسی
25:54لیے
25:54ایک
25:54بزارش
25:55کیا
25:55کرتا
25:56ہوں
25:56کہ
25:57بھلے
25:57میں
25:58دین
25:59کا
25:59ایک
26:00لفظ
26:00سیکھ
26:00ہوں
26:01کسی
26:01عالم
26:01سے
26:02کیونکہ
26:03علماء
26:04حضرات
26:04بڑی
26:05خوبصت
26:06سنت
26:06کر
26:06رہی
26:07ہیں
26:07دین
26:08سے
26:08کہ جو
26:09کچھ
26:10ان کے
26:10پاس
26:10علم
26:11ہے
26:11دین
26:11کا
26:11وہ
26:12ہم
26:12تک
26:13پاس
26:13ہون
26:13کھ
26:13اس
26:15کی
26:15فضر
26:15کی
26:16ڈالی
26:16چاہی
26:16تو
26:17اگر
26:17کسی
26:18عالم
26:18سے
26:18میں
26:19ایک
26:19لفظ
26:19بھی
26:19سیکھتا
26:20ہوں
26:21تو
26:22اس
26:22پہ
26:22میں
26:22عمل
26:22کر
26:23لوں
26:23تو
26:24یہ
26:25اس
26:25سے
26:25کہیں
26:26زیادہ
26:26بڑی
26:26بات
26:27ہوگی
26:27کہ
26:28میں
26:28اتنی
26:28باریک
26:29چیزوں
26:29میں
26:29چلا
26:29جاؤں
26:30اور
26:31خوش
26:31ہوتا
26:31رہوں
26:33کہ
26:33مجھے
26:35ایسی
26:35باریک
26:36باتیں
26:36پتا
26:36ہیں
26:37جب
26:38کہ
26:39میں
26:41قرآنوں
26:41میں
26:42جوبہ
26:42رہوں
26:44ضرور
26:44سیکھئے
26:45علم
26:45کو
26:46لیکن
26:47میری
26:48ایک
26:48دارش
26:48ہوگی
26:49میں
26:49نصیت
26:49نہیں
26:49کر
26:50رہا
26:50اس لیے
26:51کہ
26:51میں
26:51نصیت
26:53کرنے
26:53کا
26:54اہل
26:54نہیں
26:54ہوں
26:55کہ
26:55میں
26:55خود
26:57بامل
26:58انسان
26:58نہیں
26:59ہوں
26:59وہ
27:00میرے
27:00چہرے
27:01سے
27:01ہی
27:01ظاہر
27:01ہوتا
27:02ہوا
27:02کہ
27:03میں
27:03خاصا
27:04بھٹکا
27:04ہوا
27:04انسان
27:05ہوں
27:06اگر
27:07ہم
27:07ان
27:08بنیادی
27:09چیزوں
27:09پر
27:09پہلے
27:10عمل
27:10کر
27:10تو
27:11رب
27:12تعالیٰ
27:12کا
27:12فضل
27:12ہو جائے
27:13گا
27:13وہ
27:13فضل
27:14جس
27:15کا
27:15شروع ہی
27:16میں
27:16پوچھا
27:16گیا
27:16اور
27:18جب
27:18اللہ
27:18کا
27:19فضل
27:19ہو
27:19جائے
27:20تو
27:20انسان
27:21کو
27:21ہدایت
27:21کا
27:21راستہ
27:22ملتا
27:22ہے
27:23اور
27:24جب
27:24اس
27:25کو
27:25ہدایت
27:25بھی جائے
27:26تو
27:27پھر
27:27اسے
27:28علم
27:29عطا
27:29ہونے
27:29لگتا
27:30ہے
27:30اور
27:30یہ
27:31چیزیں
27:31جو
27:31باریک
27:32لکھتے ہیں
27:33یہ
27:34انسان
27:34کی
27:34سمجھ
27:35میں
27:35از
27:35خود
27:35آنے
27:36لگتے ہیں
27:37ضروری
27:38چیز
27:38یہ ہے
27:38کہ
27:39پہلے
27:39بنیادوں
27:40پر
27:40توجہ
27:41دے
27:41لی
27:42جائے
27:42ہم
27:43کوئی
27:43گھر
27:44کتنا
27:44ہی خوبصورت
27:45کیوں
27:45نہ
27:45بنا
27:45لیں
27:46اس
27:47کی
27:47تزین
27:48و
27:48آرائش
27:49پر
27:49کتنا
27:49ہی
27:49خرچ
27:50کیوں
27:50نہ
27:50کر
27:50لیں
27:52لیکن
27:52اگر
27:53اس کی
27:53بنیادوں
27:54میں
27:54کجی
27:54ہے
27:55بنیادیں
27:56ٹیڑی
27:56ہیں
27:56تو
27:58دیر
27:58پا
27:58ہوگی
27:59نہ
27:59وہ
28:00کھڑی
28:00رہ سکتے
28:01پہلے
28:03بنیادی
28:04چیزوں
28:05پر
28:05ہم
28:05توجہ دے
28:06رہے ہیں
28:06کہ
28:06وہ
28:07چیزیں
28:07جو
28:07ہم
28:08دین
28:08کے
28:08بارے
28:09میں
28:10سنبھال
28:10لے
28:10کے
28:11اب
28:11تک
28:11سنتے
28:11آئے
28:12ہیں
28:13اس
28:14پر
28:14عمل
28:14کر
28:14لیں
28:16میں
28:16چلخ
28:17بات
28:17کہ دی
28:17اور
28:18یقین
28:18یا آپ
28:20کی
28:20طبیعتوں
28:20پر
28:20کران
28:21گزری
28:21ہو
28:21دی
28:21میں
28:22اس
28:22کے
28:22لئے
28:22معافی
28:23چاہتا
28:23ہوں
28:23اپ
28:24کو
28:24اپنی
28:24سوال
28:25پر
28:25جواب
28:26مہنگیا
28:27ہوگا
28:27اپلا
28:28سوال
28:28مہتر
28:28ما
28:29ظل
28:29حرما
28:29پر
28:29جان
28:30ہو
28:30جائے
28:31اسلام
28:31علیکم میرا
28:32میرا
28:33سوال
28:33ہے
28:34کہ
28:34انسان
28:35کو
28:35زندگی
28:36میں
28:36سیٹسفیکشن
28:37لیول
28:37کیسے
28:37اچیو
28:38ہو
28:38سکتا
28:38ہے
28:38کہ
28:39وہ
28:39جو
28:39ڈیسیجن
28:40لے
28:40رہا
28:40ہے
28:41وہ
28:41بلکل
28:41صحیح
28:42ہیں
28:42اور
28:42اس
28:42کے
28:43بعد
28:43اس
28:43کے
28:43پاس
28:44کسی
28:44قسم
28:44کے
28:45وسوسوں
28:45کی
28:45گنجائش
28:46نہ
28:46ہو
28:46شکریہ
28:48رب
28:48تعالی
28:49نے
28:51ہمیں
28:51نوادہ
28:52ہے
28:55عقل
28:56سے
28:56سمجھ
28:57سے
28:57اور
29:00علم
29:01سے
29:01اگرچہ
29:02علم
29:04ویری
29:05کرتا
29:05ہے
29:06دگری
29:06ٹو
29:07دگری
29:07من
29:08ویری
29:10کر
29:10جائے
29:10گا
29:10لیکن
29:12علم
29:13سے
29:13جوازہ
29:14ضرور
29:14ہے
29:14تو
29:16جب
29:17انسان
29:19اپنی
29:20عقل
29:22سمجھ
29:24سے
29:24پوری
29:25طرح
29:26سے
29:26کام
29:26لیتا
29:26ہے
29:29کوئی
29:30فیصلہ
29:30کرتا
29:30ہے
29:31وہ
29:32فیصلہ
29:32کرنے
29:32کے
29:33بعد
29:33آپ
29:34صلی اللہ
29:34علیہ
29:35علیہ
29:35علیہ
29:35علیہ
29:35ایک
29:36راستہ
29:37ہمیں
29:37دکھایا
29:38ہے
29:38وہ
29:38ہے
29:38مشورہ
29:40جن
29:40لوگوں
29:41کو
29:41ہم
29:41یہ
29:42سمجھتے
29:42ہیں
29:43کہ وہ
29:43ہم سے
29:43زیادہ
29:44علم
29:45رکھتے
29:45ہی
29:45ان کے
29:46ساتھ
29:46مشورہ
29:47کرنے
29:47کہ
29:48اسلام
29:48میں
29:48مشورہ
29:49کی
29:49تلقی
29:50ہے
29:51اس
29:52کے
29:52بعد
29:52جو
29:52ہم
29:52فیصلہ
29:53کرتے ہیں
29:54بھلے وہ
29:55غلط
29:55ہو جائے
29:56بعد میں
29:56یہ ثابت
29:57ہو
29:57کہ غلط
29:58تھا
29:58لیکن یہ
29:59اتمنان
30:00رہتا ہے
30:00کہ ہم
30:01نے
30:01بھرپور
30:02کوشش
30:02لگی
30:03کیونکہ
30:04ہماری
30:05ذمہ داری
30:06نتیجے کی
30:07نہیں ہے
30:07ہماری
30:08ذمہ داری
30:09صرف
30:10وہاں
30:10تک
30:10ہے
30:10کہ ہم
30:12ہر معاملے
30:12میں
30:13اپنی
30:14بہترین
30:14صلاحیتوں
30:15کو
30:15بروے
30:16کار
30:16لائیں
30:17جو
30:18انٹلیکٹرل
30:18فیکلٹیز
30:19ہیں
30:19ہماری
30:20جو
30:21فیزیکل
30:21فیکلٹیز
30:23ہیں
30:23ہماری
30:24جو
30:24علم
30:24ہے
30:25اس سے
30:26بھرپور
30:26کام
30:27لینے
30:27اور
30:28کام
30:28لینے
30:28کے
30:29بعد
30:31رب
30:31تعالیٰ
30:32سے
30:32دعا
30:32کر
30:32لیں
30:33کہ
30:33یا
30:33باری
30:33تعالیٰ
30:34انہیں
30:35جو
30:35صلاحیت
30:40عطا فرمائی
30:41تھی
30:41میں نے
30:41اس سے
30:42بھرپور
30:42طریقے
30:43سے
30:43کام
30:43لینے
30:43گیا
30:44اب
30:44معاملہ
30:45تیرے
30:45سپورد
30:46ہے
30:46اس
30:47یقین
30:47کے
30:47ساتھ
30:48کہ
30:48تو
30:48رب
30:48ہے
30:50اور
30:50تو
30:51وہ
30:51فیصلہ
30:52کرے
30:52گا
30:52وہ
30:52انعام
30:53دے
30:53گا
30:53وہ
30:54نتیجہ
30:54دے
30:55گا
30:56جو
30:56میرے
30:56حق
30:57میں
30:57بہترین
30:57ہوا
31:00پھر جو
31:00اس کا
31:01نتیجہ
31:01آئے
31:01بھلے
31:02وہ
31:02ہماری
31:02توقعات
31:03کے
31:03برقص
31:04کیوں
31:04نہ
31:04ہو
31:05ہم
31:06اس
31:06کو
31:07تسلیم
31:08کر
31:08لیں
31:12جب
31:12ہم
31:14اللہ
31:15سے
31:15عطا
31:15ہونے
31:16والی
31:16چیز
31:16کو
31:17قبول
31:18کرتے
31:19ہیں
31:19تو
31:19وہ
31:19شکر
31:19گزاری
31:20اس کا
31:24انجام
31:24ہمیشہ
31:24چھو
31:25انشاء
31:25اللہ
31:33موسیقی