Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen

Topic: Ayadat aur Taziyat ke Ahkam

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Alima Safa Ibrahim, Alima Syeda Umama Fayyaz, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00국토اتین دین کے کیا خوب ہے کس سلا دین اور خواتین
00:09دین اور خواتین
00:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18الحمدللہ الذی حدانا لہذا وما کننا لنا تدی لولا ان حدان اللہ
00:27اللہم اصفلی علی سیدنا و مولان محمد عدد ما فی علم اللہ
00:34صلاةً دائمتم بدوام ملک اللہ
00:37السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
00:41جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:45اے آر بائی کیو ٹی وی کی یہ امدہ کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:52اور یہ ذرہ ناچیز کئی برس سے اس کی میزبانی کی سعادت حاصل کرتی چلیا رہی ہے
00:59الحمدللہ ہی اللہ
01:01کل حال جناب ہم آج کیا بات کر رہے ہیں
01:06کل سے ہم نے کوشش کی کہ ماشاءاللہ ہماری بہنیں شعور بھی رکھتی ہیں
01:11حکمت بھی رکھتی ہیں سمجھتی ہیں
01:13تو وہ ایک مرتبہ اس کو ری کال کرتے ہیں ری وائز کرتے ہیں
01:18آداب زندگی کے تعلق سے تاکہ وہ اپنے متعلقین تک آداب زندگی کے تعلق سے
01:25کہ تمہاری یعنی ان کے جو بچے ہیں ان سے کہیے
01:28کہ آپ کی نشست و برخواست کیسی ہونی چاہیے
01:32آپ کے طور اتبار کیسے ہونے چاہیے
01:34اور ہمیں رجوع کرنا ہوگا
01:35سیرت مبارکہ شریعت متحرہ قسم
01:39تو جناب حضور جانِ عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:44کیا شان ہے آپ کی قرآن کی یہ آیت
01:47وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَتَ وَيُزَكِّهِمْ
01:52کہ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:55قرآن و حکمت کی تعالیم دیتے ہیں
01:57تربیت فرماتے ہیں
01:59پختہ علوم سکھاتے ہیں
02:01اور جناب ہمارا تسکیہ فرماتے ہیں
02:04تو آپ چونکہ ہم سب کا تسکیہ کرنے والے ہیں
02:08ہمیں دین سکھانے آئے ہیں
02:09ہماری تربیت فرمانے والے ہیں
02:10تو آپ نے عذاب زندگی سکھائی ہیں
02:12ہم نے آپ سے ہی سیکھنا ہے
02:13تو جناب ہم نے کل بعد کی
02:16سلام کا طریقہ
02:17سلام کے عذاب کے تعلق سے ملاقات
02:19جب ہم کسی سے میٹ کرتے ہیں
02:22تو ہم کیسے گریٹ کریں
02:23تو یہ عذاب میٹنگ اور گریٹنگ کے کیا ہونے چاہیے
02:26ہم نے کل سیکھا
02:27آج ہم بات کرنے لگے ہیں
02:28تازیت کے تعلق سے
02:30یعنی کانڈولنس کے تعلق سے
02:32کسی مسیبت زدہ
02:35کو سبر کیسے دلایا جائے
02:36سبر کی تلقین کیسے کی جائے
02:38اور اس کی غم خواری کیسے کی جائے
02:40یہی صرف بات نہیں کریں گے
02:42بلکہ آج ہم بات کریں گے
02:43کہ جب کسی سکھ
02:46یا الپیپل
02:47یا کسی انسان کے گھر
02:48یعنی آپ جب
02:49تو اب بیمار کی
02:52عیادت کیسے کرنی ہے
02:53اب عیادت کے کیا ایکام ہے
02:55آج ہم اس تعلق سے بھی بات کریں گے
02:57جناب
02:58اور عالمات میری آپ کی
02:59ہم سب کی راحتمائی کے لیے
03:01ما شاء اللہ
03:02انڈی سیٹ موجود ہیں
03:03اور
03:04جو میری پہلی مہمان سکولر ہیں
03:07مدلل
03:07اور مکمل
03:08ان کا کلام ہوتا ہے
03:10اور ہم ان سے سیکھتے بھی ہیں
03:11ان کے لیے دعا گو بھی رہتے ہیں
03:12عالماء صفحہ فاطمہ
03:14السلام علیکم
03:15ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:17وعلیکم السلام
03:18ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:19دعا گو آپ کے لیے
03:20اور آپ کے علم میں
03:21آپ کے اخلاص میں
03:22آپ کے عمل میں
03:23برکتوں کے لیے
03:24اور آپ کو
03:25ویلکم بھی کر رہی ہوں
03:26ان کے ساتھ تشریف فرمائے
03:27ہماری دوسری مہمان
03:28اسکولر
03:29عالماء
03:29سیدہ
03:30امامہ
03:31فیاض
03:32ہم ان کے لیے بھی دعا گو ہیں
03:33اور انہیں ویلکم کرتے ہیں
03:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:37مالیکم السلام
03:37ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:38کیسی ہیں آپ
03:39ماشاءاللہ
03:40آپ کے لیے دعا گو ہیں
03:41اللہ تبارک و تعالی
03:42آپ کے علم اور عمل میں
03:44برکتیں عطا فرمائے
03:45اور جناب
03:46ہم آج
03:48بات کریں گے
03:49پہلے
03:49یعنی
03:49عداب زندگی
03:50ایٹیکیٹس
03:51آف لائف
03:52ان اسلام
03:53ہم سیکھ رہے ہیں
03:54لیکن آج
03:55ہم بات
03:55سب سے پہلے
03:56کر رہے ہیں
03:56آئیادت کے
03:58تعلق سے
03:58تو آئیادت کا
04:00کیا حکم
04:00شریح ہے
04:01عالماء
04:02صفحہ
04:02فاطمہ
04:03بسم اللہ
04:03الرحمن الرحیم
04:04دیکھئے
04:05بعض
04:06اوقات
04:07انسان
04:07اکثر تو ہم
04:08اپنے کاموں میں
04:09انوالد رہتے ہیں
04:10لیکن جب بیمار
04:11ہو جائیں
04:11یا کسی کا
04:12انتقال ہو جائے
04:13اس وقت
04:14بہت زیادہ
04:15ہمدردی کی
04:15ضرورت بھی ہوتی ہے
04:16کسی اپنے
04:18کا
04:18یہ احساس
04:20دلانا
04:20کہ میں اپنا ہوں
04:21اگر کوئی غیر بھی ہے
04:23وہ بھی اگر
04:23اپنایت کا
04:24احساس دلائے
04:25تو اس سے ایک
04:25محبت
04:26کے جذبات
04:27قائم ہوتے ہیں
04:28اور تسلی دینا
04:29یہ دین اسلام
04:31اس کو پسند کرماتا ہے
04:32خاص طور پر
04:33ایسے موقعوں پر
04:33جہاں پر
04:34میں اپنا ہوں
04:35میں یہاں ہوں
04:35ہمارے لئے ہوں
04:36I'm there for you
04:37جی بالکل
04:38وہ احساس دلانا
04:39اس کو شریعت متحارہ
04:41نے پسندیدہ
04:41قرار دیا ہے
04:42اور یہی وجہ ہے
04:43کہ عیادت کو بھی
04:44مستحب رکھا ہے
04:45لیکن یہ مستحب بھی
04:47اسی وقت ہوگی
04:48کہ جب اور بھی لوگ
04:49مریض کے پاس
04:49موجود ہوں
04:50اس کی دیکھ بھال کرنے
04:51کے لئے
04:52اور اگر اور لوگ
04:53اس کے پاس موجود نہیں ہیں
04:54تو پھر یہی عیادت
04:56واجب ہو جاتی ہے
04:57لازم ہو جاتی ہے
04:58وجہ یہ ہے
04:58کہ مریض
04:59اپنی حالت
05:00کو خود تو نہیں
05:01اس کو
05:02منیج نہیں کر سکتا
05:03ساری چیزوں کو
05:04اس کو دوا بغیرہ
05:05یا جو کچھ بھی
05:05اس کو ضرورت ہے
05:06اس کے لئے
05:07اگر کوئی دوسرا شخص
05:08موجود نہیں ہے
05:09تو پھر یہی عیادت
05:10لازم ہو جائے گی
05:11واجب ہو جائے گی
05:13اور اب تو
05:13مریض کا خیال
05:14رکھنا ضروری ہوگا
05:15بلکل اسی طرح
05:17جیسے اگر
05:17کسی شخص کے پاس
05:18بھوکے
05:18بھوکا ہے
05:19اور وہ خود اٹھ کر
05:20کچھ لے بھی نہیں سکتا
05:21اس کی اس حالت میں ہے
05:23تو اس تک کھانا پہنچانا
05:24ضروری ہے
05:24اسی طرح مریض
05:25اگر اپنی دیکھ بھال
05:26خود نہیں کر سکتا
05:27اور کوئی اس کے پاس
05:28موجود نہیں ہے
05:29تو پھر یہی عیادت
05:30جس کو عام صورتحال میں
05:32مستحب قرار دیا گیا
05:33یعنی پسندیدہ
05:34قرار دیا گیا
05:34اور ثواب کا بارز
05:35قرار دیا گیا
05:36اسی حالت میں
05:37جبکہ مریض
05:38اپنی دیکھ بھال
05:39نہیں کر سکتا
05:40اور کوئی دوسرا
05:40بھی اس کے پاس
05:41موجود نہیں ہے
05:42تو پھر یہ عیادت
05:43واجب اور لازم ہو جاتی ہے
05:44پھر یہ ہے
05:46کہ جو قریبی
05:47رشتدار ہوتے ہیں
05:48وہ
05:48جو اقربہ ہیں
05:50ان کا حق بھی
05:51زیادہ ہوتا ہے
05:52جس طرح اور مقامات
05:53پہ ان کا حق زیادہ ہے
05:54اسی طرح اقربہ کو
05:55یہاں پر
05:56جو ہمارے
05:57قریبی رشتدار ہیں
05:57وہاں
05:58زیادہ احساس کرنا
05:59چاہیے
06:00اس بات کا
06:00کہ ہم
06:01اگر کوئی شخص
06:02بیمار ہو جائے
06:03تو اس کی عیادت کریں
06:04نبی پاگرہی
06:05صلی اللہ علیہ وسلم
06:06نے مسلمان کے
06:07دوسرے مسلمان پر
06:08جو حقوق بیان فرمائے
06:09اس میں ایک تو
06:10یہی بیان فرمایا
06:11کہ سلام
06:12اگر کوئی کرتا ہے
06:13تو اس کا جواب دیا جائے
06:14چھینک اگر آ جائے
06:15کسی مسلمان کو
06:16تو اس کا جواب دیا جائے
06:17اسی طرح
06:18اگر کوئی دعوت کر رہا ہے
06:20اور اس میں
06:20کوئی شرحی قباط نہیں ہے
06:21تو اس کو
06:22ایکسپٹ کیا جائے
06:23اور اس کو
06:23بلا وجہ ردنا کیا جائے
06:24اسی طرح
06:25اگر کوئی مریض ہے
06:27تو اس کی عیادت کرنا
06:28اور جنازوں میں شریک ہونا
06:29یہ ایک مسلمان کے
06:30دوسرے مسلمان پر
06:31نبی پاگرہی
06:32صلی اللہ علیہ وسلم
06:33نے حقوق بیان فرمائے
06:35پھر اسی طرح
06:35خود نبی پاگرہی
06:36صلی اللہ علیہ وسلم
06:37کا عمل مبارکہ ہے
06:38حضرت سعید بن ابی وقاس
06:40جب بیمار ہوئے
06:41رضی اللہ تعالی عنہ
06:42جب آپ بیمار ہوئے
06:44تو نبی پاگرہی
06:44صلی اللہ علیہ وسلم
06:45تشریف لے گئے
06:46اور دست شفخت
06:47ان کے
06:47سر پاک پر رکھا
06:49تو یہ
06:50اپنائیت کا احساس
06:51دلایا جا رہا ہے
06:52مریض کو
06:53کہ آپ
06:54اس وقت میں
06:55اکیلے نہیں ہیں
06:56بلکہ آپ کا
06:56احساس کرنے والے
06:58افراد آپ کے پاس
06:59موجود ہیں
06:59اور خود نبی پاگرہی
07:00صلی اللہ علیہ وسلم
07:01کا تشریف لے جانا
07:02اس عمل کی
07:03فضیلت کو بھی
07:04ظاہر کر رہا ہے
07:05تو چھوٹے چھوٹے
07:05عامال ہوتے ہیں
07:06جن سے
07:07بڑی بڑی فضیلتیں
07:08حاصل کی جا سکتی ہیں
07:09کیونکہ
07:10جب تک
07:11مریض کی
07:12عیادت کی جاتی رہے
07:13جو شخص
07:14عیادت کر رہا ہے
07:15وہ جب تک
07:15مریض کے پاس
07:16اس کی عیادت کے لیے
07:17موجود رہتا ہے
07:18گویا وہ
07:19جنت کی کیاری میں
07:20موجود رہتا ہے
07:20تو اس لیے
07:21ان چیزوں کی
07:23اہمیت کو
07:23بلکل فراموش
07:24نہیں کرنا چاہیے
07:25یہ چھوٹے چھوٹے
07:26عامال ہوتے ہیں
07:26جن کے ذریعے
07:27ہم فضائل حاصل
07:28کر سکتے ہیں
07:29اور دنیا اور آخرت
07:30کی بھلائی حاصل
07:31کر سکتے ہیں
07:31سبحان اللہ
07:32سبحان اللہ
07:33جناب
07:34عیادت کا حکم شرعی
07:36اور
07:37بڑا فائدہ بھی ہے
07:38ان لوگوں کے لیے
07:40کہ چھوٹا سا عمل
07:41ہے
07:41ایک حقیر سا عمل
07:42کہ آپ نے
07:43بس
07:43بندے کے پاس
07:44جا کے
07:45آپ نے اس کو
07:45وزٹ کیا
07:46اور آپ نے
07:47اس کی بیمار کی
07:47مزاج پرسی کی
07:48وہ خوش ہوتا ہے
07:50اور آپ جو ہے
07:50جنت کی بشارت
07:53مل رہی ہے جناب
07:53تو آپ نے
07:54ایسے تمام
07:54عمال کو
07:55اپنانا ہے
07:56اور یہ حضور جان
07:57عالم
07:57صلی اللہ
07:58علیہ وآلہ
07:59کی وسلم
07:59کا طریقہ بھی ہے
08:00آپ کے سنت مبارکہ ہے
08:01عیادت کے
08:02عداب کے
08:03تعلق سے بات کریں گے
08:04بہن
08:11تکلیف کا
08:12شکار ہوتا ہے
08:12بلکہ
08:13ذہنی طور پر
08:13بھی کمزور ہو جاتا ہے
08:14ایسے کسی شخص
08:16کی عیادت کرنا
08:17نہ صرف
08:17محبت اور
08:18ہمدردی کا
08:18اظہار ہے
08:19بلکہ ایک
08:19عبادت بھی ہے
08:20جس کا ثبوت
08:21نبی کریم صلی اللہ
08:22علیہ وآلہ
08:23کے مبارک
08:24عمل سے ملتا ہے
08:25عیادت کا
08:26مسنون طریقہ یہ ہے
08:27کہ خالصتا
08:28اللہ تبارک وطالہ
08:29کی رضا کی
08:30حصول کے لئے
08:31عیادت کی جائے
08:31مریض سے
08:33نرمی اور
08:34محبت کے ساتھ
08:35اس کا حال پوچھا جائے
08:36اسے تسلی دی جائے
08:37اسے حوصلہ دیا جائے
08:38اگر آداب کی بات
08:39کی جائے
08:40تو اس بات کا
08:41خیال لکھنا دورانے
08:42عیادت ضروری ہے
08:43کہ بلا ضرورت
08:44بہت زیادہ دیل تک
08:45مریض کے پاس
08:46نہ بیٹھا جائے
08:46تاکہ اس پر
08:47اور گھر والوں پر
08:48گرا نہ گزرے
08:49اور ان کو
08:50تکلیف نہ ہو
08:50اسی طرح
08:51بلا ضرورت
08:52سوالات کرنا
08:53بیماری کے حوالے سے
08:54کیونکہ
08:55بعض وقت
08:55مریض اس طرح کی
08:56کنڈیشن میں نہیں ہوتا
08:57کہ وہ بار بار
08:58ان سوالات کا
08:58جواب دے سکے
08:59مریض کے سامنے
09:02مرس کے حوالے سے
09:03خوف کا اظہار کرنا
09:04نہ امیدی کا اظہار کرنا
09:05بلکل درست نہیں ہے
09:06ان کی حوصلہ
09:07افضائی کرنی چاہیے
09:08تسلی دینے چاہیے
09:09اور ایسی احادیث
09:10سنائی جائیں
09:10جن میں یہ ذکر ہے
09:11کہ بیماری تو
09:12گناہوں کا
09:13کفارہ بن جاتی ہے
09:14اور بیماری کے ذریعے
09:15گناہ مر جاتے ہیں
09:16لیسا کہ
09:16سعی بخاری میں
09:17حضرت عبداللہ بن عباس
09:18رضی اللہ تعالی عنہ
09:19سے مروی ہے
09:20کہ نبی کریم
09:21صلی اللہ تعالی
09:22علیہ وآلہ وسلم
09:22جب بھی کسی کی
09:24عیادت کے لئے
09:24تشریف لے جاتے
09:25تو فرماتے
09:26لابا ستہورن
09:27انشاءاللہ
09:28کہ فکر کی بات نہیں
09:29انشاءاللہ
09:29اس بیماری کے ذریعے
09:30گناہ مٹ جائیں گے
09:31اسی طرح
09:32حضرت ابو امامہ
09:33باہلی رضی اللہ تعالی
09:34عنہ سے مروی ہے
09:35فرمایا
09:35کہ جب کوئی بندہ
09:36مرض میں مبتلا ہوتا ہے
09:37تو اللہ تعالی
09:38اسے پاک کر کے
09:39اٹھاتا ہے
09:40یہ بیماری
09:41بظاہر تو
09:42آزمائش اور تکلیف ہے
09:44لیکن اللہ تعالی
09:45کی خصوصی توجہ ہے
09:46اگر اسی ایمان کی
09:47آنکھ سے دیکھا جائے
09:48اور اس میں دونوں
09:49کے لئے پوزیٹیف سائٹ ہے
09:50یعنی مریض کے لئے
09:51گناہوں کا کفارہ
09:52بن جاتی ہے
09:53اور ایادت کرنے والی
09:54کے لئے
09:55اللہ تعالی کی
09:56رضا کے حصول
09:57کا سبب بن جاتی ہے
09:58لہٰذا یہ ایادت
09:59صرف ایک فارمیلٹی نہیں
10:00بلکہ سواب کا کام ہے
10:02کیا بات ہے
10:03جناب سواب کا کام ہے
10:05اور
10:05اللہ تعالی کی
10:07رضا کا حصول
10:09اب اس سے بڑھ کے
10:10اور
10:10کون سی فضیلت ہوگی
10:12ہماری
10:13خوشبختی ہے
10:14کہ ہم آپ سے سیکھتے ہیں
10:16آپ کے سٹوڈنٹس ہیں
10:16ہم سب
10:17اور آپ لوگ بھی
10:18ان سے سیکھتے ہیں
10:19ہمارے منٹور
10:20ہمارے بڑے
10:22شیخ الحدیث
10:23فیض بخش
10:24فیض گستر
10:25فیض رسان
10:26مفتی محمد
10:27احسن نوید
10:28خان نیازی
10:29دامت فیودہم
10:30آن بیپر
10:31براہ راست
10:32آج بھی
10:32ہمارے رہنمہ ہیں
10:33میں سلام ارز کر رہی ہوں
10:35السلام علیکم
10:36ورحمت اللہ
10:37وبرکاتہ
10:38وعالیکم
10:39السلام
10:39ورحمت اللہ
10:40وبرکاتہ
10:46بسم اللہ
10:46الرحمن الرحیم
10:47السلام علیکم
10:48ورحمت اللہ
10:49جناب
10:49آداب زندگی
10:51ہمارا بنیادی
10:52موضوع ہے
10:52اور
10:53زمدن ہم آج
10:55پہلے تذکرہ
10:56کر رہے ہیں
10:56آیادت کے
10:57تعلق سے
10:58یعنی
10:59وزیٹنگ
11:00دسک
11:00حضور جان
11:01عالم
11:01صلی اللہ
11:02علیہ وآلہ
11:03وآلہ
11:03وآلہ
11:04نے
11:04اس کے بھی
11:05ہمیں
11:06صلی اللہ
11:07علیہ وآلہ
11:07وآلہ
11:07وآلہ
11:07آداب
11:08سکھائے ہیں
11:09مریض کے پاس
11:09دردر کی
11:10باتیں
11:10کرنا
11:11یہ صحیح بات
11:12نہیں ہے
11:12اس سے صحت کی
11:13امید دلائیں
11:14اور پھر بہن
11:14نے اس حوالے سے
11:15رہنمائی کی
11:16کہ آپ نے فرمایا
11:17کہ اس کے سامنے
11:18جا کے کہو
11:19لا باسا
11:19انشاءاللہ
11:21یعنی
11:21کوئی فکر کی بات
11:22نہیں
11:22اللہ
11:23تبارک و تعالی
11:25جو ہے
11:26وہ اس
11:26مرض کو
11:27گناہوں سے پاک کرنے
11:29والا
11:29یعنی تمہیں
11:29جو ہے وہ گناہوں سے
11:30پاک کر دے گا
11:31ہمارا اس کو
11:31دور فرما دے گا
11:32ٹینشن لینے کی
11:32ضرورت نہیں ہے
11:33تو ہمارا دین
11:34اتنا پیار ہے
11:35ہمارے ساتھ
11:35ہمارے منٹور
11:36تشریف فرما ہے
11:38ہم ان کی سمت
11:38بڑھیں گے
11:39اور عیادت کے
11:40تعلق سے
11:40اس کا حکم شرعی
11:42اور
11:42اس کی
11:43جو
11:44یعنی اس کی
11:45جو شرعی حیثیت
11:46ہے اور اس کے
11:47عداب اور
11:47مسلم طریقہ
11:48سیکھتے بھی ہیں
11:49اور سمجھتے بھی ہیں
11:50جی حضور
11:50السلام علیکم
11:51ورحمت اللہ
11:53وبرکاتہ
11:53بسم اللہ
11:55الرحمن الرحیم
11:55صل اللہ
11:56اللہ حبیبہ
11:57محمد وعالہ
11:58آلہ
11:58وصحابہ
11:59وبرکہ
11:59وسلم
12:00اعادت کرنا
12:01مسنون ہے
12:02سنت ہے
12:03مریض کی
12:04اعادت کرنی چاہیے
12:05ہمارا دین
12:06ہمیں حقوق
12:06اللہ کی
12:07ادائی بھی
12:08سکھاتا ہے
12:08اور حقوق
12:09العباد کی
12:10ادائی بھی
12:10سکھاتا ہے
12:11سبحانی اللہ
12:11حقوق
12:12العباد میں
12:12مریض کی
12:13اعادت کرنا
12:14بھی شامل ہے
12:15ایک مسلمان کے
12:16دوسرے مسلمان
12:17پر جو حقوق ہیں
12:18خود بحکم حدیث
12:19ان میں
12:20اعادت بھی شامل ہے
12:21اول تو یہی
12:23بات کافی تھی
12:23کہ اللہ کے
12:24نبی علیہ السلام
12:25نے اسے
12:26مسلمان کا
12:26حق قرار دیا
12:27اللہ کے نبی
12:29علیہ السلام
12:29نے یہ حکم
12:30رشاد فرمایا
12:31اتنی بات ہی
12:32کافی تھی
12:32مسلمان کے لیے
12:33کہ یہ اللہ کے
12:34نبی کا حکم ہے
12:34ہم نے ماننا ہے
12:35لیکن حکم کے
12:37ساتھ ساتھ
12:37آپ دیکھیں
12:44یعنی ویسے تو
12:45مسلمان ہے نا
12:46مسلمان کا
12:46تو مطلب ہی
12:47یہ اسلام سے
12:48اسلام کا
12:48معنی ہوتا ہے
12:49گردن
12:49نہادن
12:50گردن
12:50رکھ دینا
12:51سرنڈر کرنا
12:52سر تسلیم
12:52خم کرنا
12:53کہ جو حکم
12:54دیا گیا ہے
12:55بس وہ ماننا ہے
12:56چاہے اس کا
12:57فائدہ ہمیں
12:57بتایا جائے
12:58یا نہ بتایا جائے
13:00اس کی حکمت
13:01ہمیں سمجھ میں آئے
13:02یا نہ آئے
13:02ہمیں حکم دیا گیا
13:03تو ہم نے کرنا ہے
13:04اور ویسے بھی
13:14کہ اللہ کے نبی
13:15کا حکم ہے
13:15کرنا ہے
13:16تو بس کرنا ہے
13:16لیکن ساتھ ساتھ
13:18آپ یہ دیکھئے
13:18کہ اس کا جرو سواب
13:19بھی بیان فرما دیا گیا
13:21کہ یہ کرو گے
13:22تو حکم تو ہے
13:22لیکن ساتھ میں
13:23فائدہ بھی بہت ملے گا
13:24دنیا بھی جو فوائد ہیں
13:26وہ اپنی جگہ
13:26اخرا بھی فوائد اپنی جگہ
13:28فائدہ حضور جان عالم
13:29علیہ السلام نے
13:30خود رشاہت فرمایا
13:30صحیح مسلم کی حدیث ہے
13:32حضرت فعبان
13:32رضی اللہ تعالی
13:33انہوں سے روایت ہے
13:34وہ کہتے ہیں
13:35کہ اللہ کے رسول
13:36صل اللہ تعالی
13:37علیہ وآلہ وسلم
13:38نے ارشاد فرمایا
13:39من عاد مریضا
13:41لم یذل
13:41فی خرفت الجنہ
13:43کیلا یا رسول اللہ
13:46وما خرفت الجنہ
13:47قال جناہ
13:48کہتے ہیں
13:49اللہ کے نبی
13:49علیہ السلام
13:50تو سامنے فرمایا
13:51کہ جو بندہ
13:52کسی مریض
13:53کی عادت کرتا ہے
13:54تو وہ واپس آنے تک
13:55خرفت جنہ میں رہتا ہے
13:57تو پوچھا گیا
13:58یا رسول اللہ
13:58یہ خرفت جنہ کیا ہے
14:00تو آپ نے فرمایا
14:01تازہ پھل
14:02جناہا جنت
14:03کے تازہ پھل
14:04یعنی یہ بتایا گیا
14:05کہ جب تک
14:06بندہ مریض
14:07کی عادت میں
14:08مشغول رہتا ہے
14:09تو گھر واپس آنے تک
14:10وہ جنت کے پھل
14:12چننے میں
14:12مصروف ہے
14:13یعنی جیسے
14:14کوئی تازہ پھل
14:15چن رہا ہو
14:15تو جیسا
14:16اس کو فائدہ حاصل ہوتا ہے
14:17تو اسی طرح
14:18جو مریض کی عادت
14:19کے لیے جاتا ہے
14:20واپس آنے تک
14:21وہ تازہ پھل
14:21عجر و ثواب
14:22کے تازہ پھل
14:23چننے میں
14:24مشغول ہے
14:24اسے ایسا فائدہ ہے
14:26یعنی ایک تو یہ ہوتا
14:27کہ کوئی
14:27ایک چیز بتا دی جاتی
14:29کہ اسے جنت کا پھل
14:30حاصل ہوگا
14:30یہ بھی بڑی بات تھی
14:31لیکن یہ فرمایا جا رہا ہے
14:33کہ تازہ پھل
14:33باقاعدہ چن رہا ہے
14:34یعنی وہ تات ہے
14:36کسرت کی جانے بھی شارہ ہے
14:38کسرت کی طرف بھی شارہ ہے
14:39اور پھر تازہ پھل
14:40اس کو تازہ کیا
14:41تازہ پھل ہے جناح
14:43اس کے تازہ پھل ہیں
14:44تازہ پھل چن رہا ہے
14:45ایسا عجر
14:46ایسا ثواب ہے
14:47ایسی فضلت ہے
14:48اور ایک تشریح
14:49جو ہے
14:50بعض محدثین نے
14:51یہ بھی بیان فرمایی
14:52اس کی
14:52کہ اس سے مراد یہ ہے
14:53وہ راستہ ہے
14:54کہ وہ جنت کے راستے میں رہتا ہے
14:55یعنی جب تک
14:56وہ مریض کی عیادت میں
14:58مشغول ہے
14:58تو واپس آنے تک
14:59گویا وہ جنت کے راستے
15:01پر چل رہا ہے
15:02یہ فیل
15:03اسے جنت تک
15:04لے جائے گا
15:05یہ بھی اندہ تشریح ہے
15:06لیکن پہلے والی
15:07جو تشریح ہے
15:08پہلی توضیح ہے
15:09اس کو اکثر
15:09محدثین نے
15:10زیادہ جید قرار دیا ہے
15:11اجوت قرار دیا ہے
15:12کہ زیادہ
15:13بہتر توجیب پہلے والی ہے
15:15کہ وہ جنت کے
15:16تعدہ پھل چننے میں
15:17مشغول لیتا ہے
15:18تو یہ عجر اور ثواب ہے
15:19کسی مریض کی
15:20عیادت کرنے کا
15:21تو بیسے بھی دیکھیں
15:23انسان لالچی ہے
15:24اور آج کل تو بیسی
15:24جس طرح بھاگ دوڑ کی
15:26زندگی ہے
15:26بندہ
15:27زندگی
15:28مصروف ہو گئی ہے
15:29بہت زیادہ
15:30تو کوئی بھی کام کرتا ہے
15:31بندہ
15:31اس سے پہلے سوچتا ہے
15:32کہ اس میں میرا کیا فائدہ ہے
15:33تو بندہ
15:34اس کو ہی دیکھ لے
15:35کہ مریض کی عیادت
15:36اگر ہم کریں گے
15:37تو اس عیادت میں
15:38ہمارا یہ فائدہ ہے
15:39کہ جنت کے تعدہ پھل
15:40چننے میں
15:41مشغول رہنے
15:42کی جو تشبیح دی ہے
15:44اللہ کے نبی نے
15:44یہ فائدہ
15:45ہمیں حاصل ہونا ہے
15:46تو کتنا بڑا فائدہ ہے
15:47تو لہذا
15:48مریض کی عیادت
15:48کرنی چاہیے
15:49پھر مریض کی عیادت
15:51کے اندر یہ بھی
15:51احوال ہوتے ہیں
15:52الگ الگ
15:53کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
15:54کہ مریض چاہتا ہے
15:56پسند کرتا ہے
15:57کہ یہ بندہ
15:57میرے پاس بیٹھے
15:58یہ میری بات سنیں
16:00یا میں اس کی بات سنوں
16:01اس کے پاس بیٹھنے سے
16:03مریض کو
16:04تسکین حاصل ہوتی ہے
16:05تو جو اس طرح کا آدمی ہو
16:06کہ جس کے پاس بیٹھنے سے
16:08مریض کو
16:09تسکین حاصل ہو
16:10وہ چاہ رہا ہے
16:10کہ بھئی بندہ
16:11زیادہ دیر یہ
16:12میرے پاس بیٹھا رہا ہے
16:13میرا دل بہلے
16:14اس سے اس کی طبیعت میں
16:15بہتری کے آثار
16:16نمائع ہوتے ہیں
16:17تو ایسے بندے کے لیے
16:19بہتر یہ ہے
16:19کہ وہ جتنی دیر
16:20بیٹھ سکتا ہے
16:21تو حسب استطاعت
16:22اس کے پاس بیٹھ جائے
16:23اس کا زیادہ دیر
16:24بیٹھنا اچھا ہے
16:25اور ویسے جو ہے
16:27مریض کے پاس
16:27زیادہ دیر
16:28بلا وجہ نہیں بیٹھنا چاہیے
16:29جو کیئر ٹیکر ہے
16:30ذاری بات ہے
16:31وہ تو کیئر ٹیکر ہے
16:32اس نے تو پاس بیٹھنا ہی ہے
16:33مریض کا خیال لکھنے کے لیے
16:35لیکن جو دوسرے بندے ہیں
16:36جو ویسے صرف
16:37عیادت کے لیے آئے ہیں
16:38تو انہیں زیادہ
16:39مریض کے پاس
16:40زیادہ دیر نہیں
16:41ٹھہرنا چاہیے
16:42کیونکہ ہوتا یہ ہے
16:43کہ بندہ بیمار ہے
16:44پریشان ہے
16:45اگلا بندہ بیٹھتا ہے
16:46جب زیادہ دیر بیٹھ جاتا ہے
16:47مریض کو کوفت ہونا شروع جاتی ہے
16:49پھر لوگ خاموش
16:50تو بیٹھتے نہیں ہیں
16:51باتیں کرتے ہیں
16:51اور ہمارے ہاں
16:52بعض لوگ ایسا ہوتا ہے
16:53کہ میں اکثر
16:54سمجھانے کے لیے
16:55کہہ رہا ہوتا ہوں گا
16:55ان کا بھاگہ بہت اونچ ہے
16:57یعنی دیمہ بولنے کی
16:58وہ عادت نہیں ہے
16:59لوگوں کو
17:00معمولی بات بھی کرتے ہیں
17:01کسی ایک بندے سے
17:02بات کر رہے ہیں
17:03سامنے بیٹھے ہو
17:04بندے سے بات کر رہے ہوں
17:05تو ایسے چیخ کے بولتے ہیں
17:06کان پھاڑ جائے
17:07وہ آواز نکالتے ہیں
17:08جو سما خراشی کا جو محاورہ ہے
17:10وہ صحیح معنوں میں
17:11سادق آتے ہیں
17:13تو یہ اس طرح کا جو لوگ ہوتے ہیں
17:15بولتے ہیں
17:16ان کو تو ویسی زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
17:17بھئی آپ اس حالت میں
17:19بیچارہ وہ بیمار ہے
17:20پریشان ہے
17:20آپ اتنا ہونچا ہونچا بولیں گے
17:22کان پھاڑ آواز میں بولیں گے
17:23اس کی طبیعت اور خراب ہوگی
17:24تو اعادت کرنے گئے تھے
17:26اس کی دل جوہی کے لیے گئے تھے
17:28اس کی دھارس بندھانے گئے تھے
17:29نہ کہ یہ کہ اسے
17:30مزید تکلیف میں
17:31عذیت میں مبتلا کرنے
17:32تو بس تھوڑی دیر بیٹھیں
17:34جو اس کا دل
17:35اس کی دل کی بات کریں
17:37دھارس بندھائیں
17:38دل جوہی کریں
17:39اور اس کے بعد آپ
17:40وہاں سے رخصت ہو جائیں
17:41اور دعا کریں
17:42اور باتیں بھی اچھی کریں
17:43بعد لوگ ایسا کرتے ہیں
17:44اسے موقع پر دیکھا ہے
17:45بالکس جو رشدار وغیرہ ہوتے ہیں
17:47وہ آتے ہیں
17:48غریبی دو سنتے ہیں
17:49ارے یہ فلان کا
17:50یہ ہو گیا ہے
17:50فلان کا انتقال بھی اسے نہیں ہوا تھا
17:53وہ جو پھپوٹی نا
17:54ان کو بھی یہ ہوا تھا
17:55وہ بیچاری چلی گئے ہی دنیا سے
17:56وہ جو چاچتے نا
17:57فلان کے ان کے ساتھ
17:58اس کا مرال اور ڈاؤن
17:59اس بیچارے کا مرال
18:00اور ڈاؤن ہو جاتا ہے
18:01اس کے سامنے اس طرح کی باتیں
18:03نہیں کرنی چاہیے
18:04بلکہ اس کی حمد
18:04بدھانی چاہیے
18:05اور کہنے چاہیے
18:06صحت کی امید دلائیں
18:07صحت کی امید دلائیں
18:08کہ ڈاکٹر کا علاہ چل رہا ہے
18:09ماشاءاللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے
18:10اللہ کی رہمہ سے کچھ بھی نہیں ہوگا
18:11اس کو یہ دعا دینی چاہیے
18:12اچھے انداز پر
18:13تو یہ جو ہے
18:14اس طرح کی گفتگو مریض کے سامنے
18:16نہیں کرنی چاہیے
18:17کہ جس سے اس کا مرال ڈاؤن ہو
18:18یا وہ پریشان ہو
18:19بہت شکریہ مفتگو صاحب آپ کا جناب
18:21یہ بہت اچھی مفتگو فرمائی ہے
18:23اس کے سامنے خیر کی بات کریں
18:25اور اس کی فکر کرتے ہوئے
18:26جلدی اٹھیں
18:27اپنے اختلافات
18:28تنازیات
18:29اور سیاسیات
18:30مرد حضرات تو ایسے بھی ہوتا ہے
18:32اپنے سیاست لے کے بیٹھ جاتے ہیں
18:33یہ ہو رہا ہے
18:34ارے بھائی گھر جا کے بات کر لیجئے گا
18:35اس کو کوفت ہو رہی ہے
18:36بہت شکریہ آپ سب کا
18:37میں آپ کے سمتا ہوں گی
18:38اور آپ بات کرتے ہیں
18:40کونڈلنس کے تعلق سے
18:41مصیبت زدہ کو
18:43صبر کی تلقین کرنا
18:44اس کی دھارس بندانا
18:45اس کی غم خواری کرنا
18:47اس کے تعلق سے
18:48کرام کیجئے
18:49اس کا حکم شرعی کیا ہے
18:50مصیبت زدہ
18:52تو ایک تو بیماری میں بھی مقتلہ ہو سکتا ہے
18:55یا اور بھی کوئی مصیبت ہو سکتی ہے
18:56اور اگر خاص تازیت
18:57مرنے والے کی تازیت کی بات کی جائے
18:59تو وہاں پر بھی
19:00کسی کے پاس جانا
19:03اور اس کی غم گساری کرنا
19:04ظاہرہ مشکل مرحلہ ہے
19:06اور دل جوئی کی بھی ضرورت ہے
19:07صلح رحمی کی بھی ضرورت ہے
19:09اور خاص طور پر
19:11اگر مشکل وقت میں
19:12ہم کسی کا ساتھ دیتے ہیں
19:13تو یہ روابط کو
19:14اور زیادہ مضبوط کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے
19:17تو آپ اگر یہ دیکھیں
19:19کہ اگر سالوں کی رنجیشیں ہوں
19:21لیکن اگر کسی میت پر
19:23کوئی جن سے ناراضگی تھی
19:25وہ آ جائیں
19:29کہ جب وہ خود چل کر آ جاتے ہیں
19:32تو پھر گھر والے خود ہی یہ بات کرتے ہیں
19:33کہ وہ خود چل کر آ گئے ہیں
19:35تو پرانے معاملات کو ختم کر دیں
19:36اس کا مطلب یہ ہے
19:37کہ یہ رنجیشوں کو دور کرنے کا بھی سبب بنتی ہے
19:40یہ چیز کہ اگر مشکل میں
19:41کوئی شخص مقتلع ہے
19:42یا کسی کا میت ہو گئی ہے
19:45انتقال ہو گیا ہے
19:46اس وقت ساتھ دیا جائے
19:48اور مشکل وقت میں آ کر
19:49ان کو تسلی دی جائے
19:51تو یہ جو تازیت کا حکم ہے
19:53یہ بھی مستحب ہے
19:53اللہ کی رحمت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
19:56نبی پاک علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
19:58کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کی تازیت کرتا ہے
20:01تو اللہ رب العزت کی جانب سے
20:04اس کا جو عجر بیان فرمایا گیا
20:05وہ یہ ہے کہ قیامت کے دن
20:07اس کو کرامت کا
20:08اس کو عزت کا لباس عطا کیا جائے گا
20:10اس کو عزت عطا
20:11اس کی عزت میں اضافہ کیا جائے گا
20:12اور جانبین سے ظاہر فائدہ بھی ہے
20:15کہ اگر میت کے موقع پر
20:19یعنی کسی کا انتقال ہوا
20:20وہاں پر تازیت کے لیے پہنچے ہیں
20:21تو صرف یہ اس کی دلجوئی ہی نہیں ہے
20:23گھر والوں کی دلجوئی ہی نہیں ہے
20:25بلکہ اس کے ساتھ ساتھ
20:26جو اس موقع پر پہنچا ہے
20:28اس کے لیے بھی فائدہ کا باعث ہے
20:30کیونکہ موت کو یاد کرنے کا حکم دیا گیا
20:33ہماری مجلسوں میں تو یہ ہوتا ہے
20:34موت کا ذکر نہ کریں
20:36ہمیں ڈر لگتا ہے
20:37جبکہ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:40نے فرمایا
20:41کہ لذتوں کو کارٹ دینے والی موت کو کسرت سے یاد کریں
20:44تو کم از کم اگر یہ جنازے کا موقع ہے
20:47تو اس میں تو پہنچ جائیں
20:48یہاں پر جا کر اپنی موت کو
20:50اپنے اس وقت کو یاد کریں
20:51کہ آپ بھی کبھی اس مقام پر پہنچیں گے
20:53اور اس کے ذریعے پھر آپ اپنے اصلاح بھی کر سکتے ہیں
20:58تو جانی بین سے فائدہ ہے
20:59ایک طرف تو تازیت کا ثواب بھی ہے
21:01مستحب بھی ہے
21:02اور جانے والے کے لیے بھی
21:04اس کے باطن کی صفائی اور اصلاح کا ذریعہ بھی بنتا ہے
21:07ماشاءاللہ
21:09میں آپ کی سمدہ ہوں گے
21:11علمہ سیدہ امامہ فیاض
21:13مجھے یہ بتائیے
21:14کہ طریقہ کیا ہونا چاہیے تازیت کا
21:16تکلیف اور مسئبت کی گھڑی میں
21:19ہمدردی کا اظہار کرنا بسیگلی تازیت کہلاتا ہے
21:22جب کوئی عزیز دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے
21:25تو یہ بہت ہی تکلیف تے مرحلہ ہوتا ہے
21:27جس میں انسان کو
21:27اموشنلی طور پر سپورٹ کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے
21:30نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:33جب تازیت کیلئے تشریف لے جاتے
21:35تو دعایا کلمات ادا فرماتے
21:36لوحکین کو تسلی دیتے
21:38اور صبر کی تلقین فرماتے
21:40اور یہی سننت طریقہ ہے
21:41کہ جب تازیت کیلے جائیں
21:43تو لوحکین سے اس طرح تازیت کریں
21:45کہ دنیا سے رخصت ہو جانے والے شخص کی حق میں
21:48مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی جائے
21:51گھر والوں کو تسلی دی جائے
21:52ان کو صبر کی تلقین کی جائے
21:54اور ان کی یقین دیانی کروائی جائے
21:56کہ ہم اموشنلی بھی
21:57اور فائننشلی بھی اگر ضرورت پڑے
21:59تو ہم آپ کے ساتھ ہیں
22:00کیونکہ یہ مہز ایک فرمیلٹی نہیں ہے
22:01اسی طرح مریض کی الگر جارے
22:04تو وہاں پر بھی یہ بات لگو ہوتی ہے
22:06کہ اگر مریض ضرورت مند ہے
22:08تو ان کو فائننشلی طور پر سپورٹ کرنا چاہیے
22:10کچھ چیزیں ہیں جن کا خیال لکھنا چاہیے
22:12مثال کے طور پر دوران تازیت
22:14لا یعنی گفتگو سے اجتناف کرنا چاہیے
22:16خصوصا ہسی مزاق کا یہ موقع محل نہیں ہوتا
22:18اور نیت یہاں پر بھی خالصتا
22:21اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی ہوگی
22:23کیونکہ بعضوں کا دیکھا جائے
22:25تو معاذ اللہ اس طرح کے مواقع پر
22:27لوگ کھانے پینے کے لیے
22:28یا کس سے کہانیاں سننے کے لیے جمع ہوتا ہے
22:30جو کہ مناسب نہیں ہے
22:32بلکہ یہ تو غور کرنے کا مقام ہے
22:34کہ
22:35اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے
22:38یہ دنیا عارضی اور فانی ہے
22:40کل نفس زائقت الموت
22:42ہر جان کو موت کا زائقہ چکھنا ہے
22:44اور موت تو حقیقت ہے
22:46جب بھی کسی جنازے کو گزرتا ہوا دیکھیں
22:48تو سوچیں کہ کل کو ہمیں بھی
22:50اسی راستے سے گزر کے جانا ہے
22:51تو موت حقیقی ہے
22:54اور اچانک آنے والی ہے
22:56لہٰذا ہر وقت اس کے لیے تیار رہنا چاہیے
22:59زبردست
23:00ماشاءاللہ
23:01مفصد آپ کومنٹ فرمانا چاہیں گے
23:03ناظرین آپ لوگ بھی کالز کے ذریعے شامل ہو سکتے
23:06اور اپنے کوئریز
23:08جو بھی آپ کے ذہنوں میں
23:10سوالات آپ کے ذہن کے پردوں پر اٹھیں
23:13اور آپ کے ذہن کے
23:14یعنی ہوتا ہے نا
23:16جب آپ بات سن رہے ہوتے ہیں
23:18تو وہ پھر دریچے کھلتے ہیں
23:20اور ذہن کھلتا ہے بیسکلی
23:21ہم سوچتے ہیں اچھا یہ ایسا ہے
23:22تو یہ مسئلہ یا یہ پہلو کس طرح ہونا چاہیے
23:25اور شہری رہنمائی اس تعلق سے آپ کو چاہیے ہوتی ہے
23:28تو یہ جو ہمارا پلیٹ فارم ہے
23:30یعنی دین اور خواتین بیسکلی
23:32خواتین ہی کے لیے
23:33سپیشلی ڈیزائنڈ ہے
23:35اور ہماری کوششی ہوتی ہے
23:36کہ ہماری بہنے شریعت متحرہ
23:38کے بنیادی مسائل
23:40اور جو فضائل شریعت بتا رہی ہے
23:42وہ یعنی جو بھی ٹوپک ہم
23:44سیلیکٹ کرتے ہیں
23:45اس تعلق سے آپ کو بتائیں جائیں
23:47تو آپ نے شامل بھی ہونا ہے
23:49اور اس وقت ہم ایک بریک شامل کرنی ہے
23:51بریک سے آتے ہیں
23:52اور پھر اس کے بعد اپنے گفتگو کو
23:54جہاں سے ہم میں منقطع کریں
23:56انشاءاللہ وہیں سے دوبارہ جوڑیں گے
23:57سلام علیکم ورحمت اللہ
23:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:04السلام علیکم ورحمت اللہ
24:06جناب دین اور خواتین میں
24:08آج ہم بات کر رہی ہیں
24:10آداب زندگی
24:12اور زمنن ہمارا
24:14موضوع ہے
24:15یعنی آیادت کے تعلق سے
24:16ہم بات ہم نے بریک سے قبل کی
24:18اور تازیت کے تعلق سے
24:19تو میں چاہتی ہوں کہ
24:21مفتی صاحب کی میں سمت بڑھوں
24:22تازیت کا حکم شرعی
24:25اور تازیت کا کیا طریقہ ہے
24:27آپ اپنے حساب سے
24:28اپنے خوبصورت ادناد میں سمجھائیں
24:30لیکن تازیت بھی کرنی چاہیے
24:31مسلمان کے جو حقوقیں
24:33ان میں تازیت کرنا بھی شامل ہے
24:34غم کا موقع ہوتا ہے
24:35غم کے موقع پر
24:36اگلوں کی ڈھارس بنانی چاہیے
24:38اور افسوس کا ادھار کرنا چاہیے
24:40اور جو کلمات
24:42اللہ کے نبی علیہ السلام سے ثابت ہیں
24:44یا کتاب اللہ میں موجود ہیں
24:45وہ کلمات کہنے چاہیے
24:47کہ وہ کلمات
24:48معصور کلمات ہیں
24:49ان کی اپنی ایک برکت ہوتی ہے
24:50جیسے ایک تو
24:52اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِعُونَ
24:54کہا جائے
24:54اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِعُونَ
24:56کا معنی ہوتا ہے
24:57کہ بے شک ہم اللہ کے ہیں
24:58اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
25:01اب یہ صرف موت کے لیے نہیں ہے
25:03ہر قسم کی مصیبت کے لیے
25:04قرآن مجید فرقان حمید میں بیان ہوا ہے
25:06اور ان صبر کرنے والوں کو
25:18بشارت دے دو
25:19خوش خبری دے دو
25:20کہ جنہیں جب کوئی مصیبت پہنچتی ہے
25:22تو وہ یہ کہتے ہیں
25:23صبر کرتے ہوئے
25:24کہ بے شک ہم اللہ کے ہیں
25:26اور اسی طرف ہم لوٹنے والے ہیں
25:27تو ہر قسم کی مصیبت پر
25:29یہ کہنا مستحب ہے
25:31موت بھی
25:32چونکہ ایک مصیبت ہے
25:33ان گھر والوں کے لیے
25:34کہ بندہ جدا ہو گیا ان سے
25:36تو اس موقع پر بھی یہ کہنا
25:39اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِعُونَ
25:40یہ مستحب ہے
25:42نیکی کا کام ہے
25:43اور کتاب اللہ میں آیا ہے
25:44تو ایک تو یہ کہنا چاہیے
25:46دوسرا یہ ہے
25:46کچھ کلمات اللہ کے نبی علیہ صاحب سے ثابت ہیں
25:49جو آپ نے رشاد فرمائے ہیں
25:50ڈھارس بنانے کے لیے
25:51آپ کی ایک شہدادی
25:53کے صاحبزادے کا انتقال ہوا
25:55آپ کو پتا چلا
25:56تو آپ نے یہ کہلوایا
25:57ان کو سلام کا جواب دینے کے بعد
25:59یہ ان سے کہیں
26:00بے شک جو
26:10کچھ لے لیا
26:12وہ سب اللہ ہی کا ہے
26:13اور جو اس نے عطا کیا
26:15وہ بھی اللہ ہی کا تھا
26:16یعنی جو اللہ نے ہم سے لیا
26:17وہ بھی اللہ ہی کا ہے
26:18جو اللہ نے ہمیں دیا تھا
26:19وہ بھی اللہ ہی کہہ
26:20اور ہر شہ کی
26:22اس کی بارگاہ میں
26:23ایک خاص متین مدت ہے
26:25اس مدت پر وہ چیز واقع ہوتی ہے
26:28تو لہذا صبر کرو
26:29اور ثواب کی امید رکھو
26:32اب یہ صحیح حدیث ہے
26:34صحیح بخاری میں موجود ہے
26:35اور دیگر کئی کتب حدیث میں بھی موجود ہے
26:37تو یہ اللہ کے نبی علیہ السلام سے
26:39ثابت کلمات ہیں
26:40ایک تو
26:41بے این ہی یہی کلمات
26:43کوئی کہتا ہے
26:44تو اور اچھا ہے
26:44نورن الا نور ہے
26:48سرکار کے کلمات تو ویسے ہی تبرک ہیں
26:50بزرگوں کے الفاظ تبرک ہوتی ہیں
26:52اور سرکار عیسیت و سام تو
26:53سب سے بڑے بزرگ ہیں
26:54سید الانبیاء والمرسلین ہیں
26:56آپ کے مبارک کلمات ہیں
26:58مبارک ہیں
26:58تبرک ہیں
26:59برکت ہیں
27:00ان کی اپنی ایک برکت
27:01نورانیت
27:01روحانیت ہیں
27:02دوسرا یہ ہے
27:03کہ اگر بے این ہا یہی کلمات
27:05یاد نہیں ہیں
27:06تو یا تو ان کا مفہوم ادا کر دے
27:08یا اس سے یہ رہنمائی ملتی ہے
27:10کہ ایسے کلمات کہیں
27:11کہ جس سے
27:12جو میت کے لواحقین ہیں
27:14ان کی ڈھارس بندے
27:15جسے انہیں
27:16صبر کی تلقین ہو
27:18صواب کی امید انہیں دلائے
27:20اور انہیں یہ
27:21بے صبری اور ناشکری کا
27:23مدھارہ کرنے سے
27:24وہ بچیں
27:25ایسا انداز اختیار کیا جائے
27:26بہت اچھا ہے
27:27پھر جائے وہ تازیت کے اندر
27:29جو ہے
27:29اگر آپ کو واقیتاً
27:30افسوس ہوا ہے
27:31تو ٹھیک ہے
27:31یہ بھی کہہ دینے میں
27:32حرج نہیں ہے
27:33آپ کہیں کہ
27:33جی وہ افسوس کی بات ہے
27:34افسوس ہوا
27:35آپ کے والد کا انتقال ہو گیا
27:37یا بھائی کا
27:37جس کا بھی ہوا ہے
27:38تو اس کو کہتے ہوئے
27:39کہنا کہ
27:39جی افسوس ہوا
27:40یہ سن کر
27:40اگر واقعی افسوس ہوا ہے
27:42واقعی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
27:43پتہ چلا آپ کا
27:44جائے کوئی ایسا خاص
27:46تعلق نہیں تھا
27:47اور ایسی آپ نے
27:47رسمن جائے وہ افسوس
27:49کلمات ایسے کہنا شروع کر دیئے
27:51کہ دل میں کوئی کیفیت
27:52ملال کی نہیں ہے
27:53اور زبان سے
27:54آپ ایسے ہی
27:55بولے چلے جا رہے ہیں
27:56یا بولے جا رہی ہیں
27:56تو یہ بھی ذہن میں رہے
27:57کہ بلا وجہ
27:58جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
27:59کسی کا دل لکھنا
28:00اپنی جگہ پر
28:01لیکن ایسے کلمات
28:02بڑھا چڑھا کے
28:03نہیں کہنے چاہیے
28:03مناسب اور
28:04معقول کلمات کہیں
28:05جس میں جھوٹ بھی نہ ہو
28:07اور بندے کا دل
28:08بھی خوش ہو جائے
28:08کسی بندے کا دل
28:10خوش کرنے کے لیے
28:10اللہ کی ناراضی
28:12مول نہیں لینی چاہیے
28:13تو اللہ کا حکم ہے
28:14سچ بولنا
28:14تو اسے بھی برقرار
28:15رکھنا ہے
28:16جھوٹ سے بچنے
28:17کہ اللہ نے فرمایا
28:18تو اللہ کی حکم
28:18بھی ملوز رکھنا ہے
28:19اور اللہ کی بندے کا
28:20دل خوش کرنا
28:21اسے بھی ملوز رکھنا ہے
28:22دونوں پہلو ملوز رکھنے ہیں
28:24اور ایسے موقع پر
28:25بات لوگ جا ہے
28:25وہ لمبی چوڑی تعریفیں
28:27کرتے ہیں
28:27اس کو منع کیا گیا ہے
28:28لمبی چوڑی تعریفیں
28:29کرنے کو
28:29جو واقعی
28:30اس کا قابل تحسین کام تھا
28:32یا کوئی تعریف کے قابل
28:33وصف تھا
28:34وہ بیان کر دیا جائے
28:35عرج نہیں
28:35لیکن لمبے چوڑے
28:37ایسے موقع پر
28:37کلمات کہنا
28:38لمبے کیسے قصیدوں
28:40کیمبار لگانا
28:41یا ایسی باتیں کرنا
28:42جو اس میں دور دور تک نہیں تھی
28:43بلکہ اس کے ارد گرد
28:44بھی کسی میں دور دور تک نہیں ہے
28:46تو ایسے موقع پر
28:46وہ گنوانا
28:47یا وہ کہنا
28:48بعد لوگا یہ طریقہ بھی
28:49یہ بھی غلط طریقہ
28:50ایسے نہیں کرنا چاہیے
28:51اور بعض تو ایسے ہوتے ہیں
28:52کہ وہ دور دستی کا
28:53ہاں ہم نے دیکھا
28:54وہ ایسا لگ رہا تھا
28:55غسل کے تختے پر
28:56مسکرا رہے تھے
28:56ہاں ایک آنکھ
28:57ان کی کھلی ہوئی تھی
28:58بھئی ہے
28:59اس سے پہلے تک
29:00تو کوئی ان کی نیکی
29:01اس طرح کی سامنے نہیں ہے
29:02اور یک دم
29:02یہ بھی جیسی انتقال ہوا
29:03تو آپ نے ان کو
29:04درجہ ولایت پر پہنچا دیا
29:05اور وہ بھی ایسے درجہ
29:06ولایت پر
29:07کہ تختیں غسل پر
29:08مسکرا بھی رہے
29:09اور آنکھیں بھی کھل نہیں
29:10تو ایسا نہیں کرنا چاہیے
29:11یہ انداز درست نہیں ہے
29:13جو باقی بات ہے
29:14وہ بے کم و کاس کہنی چاہیے
29:16اگر بیان کرنے کی ہے
29:17حدودوں کو یوت کے اندر
29:18بلا وجہ ایسے
29:19لمبی چھوڑی نہیں
29:19کہ پھینکنی نہیں چاہیے
29:21جی جناب
29:23صاحب نے ہماری رہنمائی فرمائی
29:25تازیہ جناب
29:26کس سے کی جائے
29:26علی مصفہ فاطمہ
29:27اور کب کی جائے
29:28غریبی رشتہ داروں سے
29:29تازیت کی جاتی ہے
29:30ایک شخص سے بھی کر سکتے ہیں
29:32گھر کے جو بڑے سربراں ہیں
29:34ان سے بھی کر سکتے ہیں
29:35اور جو مختلف بچے ہیں
29:37یا جیسے ایک والد صاحب کا انتقال
29:39بیٹیاں بھی ہیں
29:40بیٹے بھی ہیں
29:41مختلف افراد سے بھی تازیت
29:42کی جا سکتی ہے
29:44اور آپ نے پوچھا
29:45کہ کب کی جائے
29:46تو بہتر اور مستحب تو یہ ہے
29:49کہ جب جنازے کو دفنا دیا جائے
29:51اس کے بعد تازیت کی جائے
29:52لیکن اس سے پہلے بھی کر رہے ہوتے ہیں
29:54لوگ تو ہر اشتہ اس میں بھی نہیں ہے
29:55اور اگر بالفرض
29:56اس موقع پر نہ آ سکیں
29:58بعض وقت ایسا ہوتا ہے
29:59اوورسیز میں رہتے ہیں
30:00ملاقات ہو ہی نہیں سکی
30:02فون وغیرہ کے ذریعے
30:03رابطہ کر لیا جائے
30:04اور پھر جب آئیں
30:05تو اس وقت تازیت کر لیں
30:06بہرحال اگر موجود ہیں
30:07تو اول وقت میں کوشش کریں
30:09کہ اس مستحب کو پورا کر لیا جائے
30:12ایک سے زائد مرتبہ
30:15تازیت کی جائے سکتی ہے
30:16بعض لوگوں کو
30:17دیر سے یاد آتا ہے
30:19بعض کو بار بار یاد آتا ہے
30:20تو تازیت کی جائے سکتی ہے
30:22زائد مرتبہ
30:23دیکھیں ایک مرتبہ تازیت کر لینا کافی ہے
30:25اور اس سے سنت ادا ہو جاتی ہے
30:27لیکن اگر کوئی شخص
30:28ایک سے زائد مرتبہ تازیت کرنا چاہتا ہے
30:30تو اس میں کچھ کنڈیشنز ہیں
30:31جن کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
30:33اور اس میں بیسک ایلمنٹ انٹینشن ہے
30:36جو حدیث پاک مشاہد فرمائے
30:39کہ تمام آمال کا دار و مدار نیت ہو پر ہے
30:41مثال کے طور پر
30:43اگر ضرورت محسوس کی جاری ہے
30:44کہ فیل وقت
30:45لوہاہکین کو حوصلہ دینے کی ضرورت ہے
30:47تو دوبارہ تازیت کر لیں
30:48یا پھر شفقت کا اظہار مقصود ہو
30:51تو اس لئے بھی دوبارہ تازیت کی جا سکتی ہے
30:53اس میں کوئی حرش نہیں ہے
30:53اگر یہ نیت ہے
30:55کہ بار بار لوہاہکین سے تازیت کی جائے گی
30:58مرہومین کا ذکر ہوگا
30:59تو ان کے لئے اسالح صاحب کا جذبہ پیدا ہوگا
31:02تو یہ بہت اچھی نیت ہے
31:03اس نیت کے ساتھ دوبارہ تازیت کی جا سکتی ہے
31:06اگر موت کو یاد کرنا
31:08اور آخرت کی تیاری کرنا مقصود ہو
31:09تو اس نیت کے ساتھ بھی
31:11ایک سضائیت مرتبہ تازیت کی جا سکتی ہے
31:12لیکن کلام ایسا ہو
31:14کہ جس سے گھر والو
31:16یا اہل خانہ کے غم کا اضالہ ہو
31:18نہ کہ غم میں اضافہ ہو
31:19لیکن اگر اس بات کا خدشہ ہے
31:22کہ بار بار تازیت سے لواحکین کے غم میں اضافہ ہوگا
31:25اور ان کا غم تازہ ہوگا
31:26انہیں تکلیف ہوگی
31:27تو اس چیز سے بچنا چاہیے
31:28اسی طرح محض رسمی طور پر
31:30بار بار تازیت کی جا رہی ہے
31:31یا محضر اللہ دکھاوئے کی نیت سے
31:33بار بار تازیت کی جا رہی ہے
31:35تو اس عمل کا کوئی فائدہ نہیں ہے
31:36بہت شکریہ آپ کا
31:38سب میں آپ کی اسم داؤں گی
31:40اور یہی دونوں سوال لے گئے
31:41کہ تازیت کس سے کی جائے
31:43کب کی جائے
31:44اور ایک سے زائد مرتبہ کی جا سکتی
31:47ایک تو یہ ہے کہ تازیت جو قریبی رشتہ دار ہیں
31:50سب سے قریبی رشتہ جو ہوتا ہے
31:51تو اس سے تازیت کرنا بہتر ہے
31:53لیکن اگر وہ ایک سے زائد افراد سے بھی
31:55تازیت کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں
31:57مثلاً وہ ایک میت ہے
31:59اور اس کے بیٹے ہیں
32:01چار بیٹے ہیں
32:02اور آپ کا چاروں کے ساتھ
32:03بیٹیاں ہیں
32:04خاتون کی بات کر لیتا ہوں
32:05بیٹیاں ہیں
32:06چار بیٹیاں ہیں
32:06چاروں سے جو ہے
32:07وہ آپ کا تعلق ہے
32:08تو آپ نے ان چاروں سے
32:09اگر الگ الگ تازیت کر لی
32:11تو اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
32:12لیکن قریبی جو رشتے ہوتے ہیں
32:14ان سے تازیت کرنی چاہیے
32:15جو قریب ترین
32:15اور اگر آپ کا تعلق
32:16ایک سے زائد افراد سے ہے
32:18وہاں قریبی رشتوں میں
32:19تو ان سب سے بھی تازیت کی جا سکتی ہے
32:21اس میں کوئی حرج نہیں ہے
32:22اگر بات جو ہے
32:23وہ تازیت جو ہے
32:24وہ کتنی مرتبہ کرنی چاہیے
32:25تو ایسے ایک مرتبہ تازیت کرنا
32:27کافی ہوتا ہے
32:27لیکن غم تازہ کرنے سے منع کیا گیا
32:29اگر کوئی ایسا انداز اختیار کرے
32:31تازیت کا
32:32کہ جس میں تجدیدِ حزن پایا جا رہا ہو
32:34غم تازہ کرنا پایا جا رہا ہو
32:36تو وہ انداز جائز نہیں ہے
32:38وہ انداز تجدیدِ حزن والے اختیار کیے
32:40بغیر خالی دھارس بند آ رہا ہے
32:42دھارس بند آنے کے لیے
32:43تازیت کی ایک لئے بندہ رو رہا ہے
32:45اس کو اچانک جو ہے
32:45وہ اپنے والد کی یاد آگا ہی
32:47وہ رونا شروع ہو گیا
32:48تو اس وقت اس کا پرسہ دیا
32:49اس کو دلاسہ دیا
32:51اس کو ایسے کلمات کہے
32:52دلاسے والے
32:54سبر والے
32:55ثواب کی امید والے کلمات کہے
32:57اس کو چپ کر آیا
32:58تو یہ بھی تازیت ہی ہے
32:59تو اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
33:01لیکن غم تازہ کرنا
33:02تجدیدِ حزن
33:03اس کے لیے جو تازیت ہے
33:05وہ ایک سے زائد مرتبہ کرنے کی جاہت نہیں ہے
33:07اور بالخصوص ایک بری رسم جائے
33:09وہ ہمارے معاشرے میں
33:10بعض خطوں میں رائج ہے
33:12وہ یہ ہے
33:13کہ جب کسی کے انتقال ہو جاتا ہے
33:15تو اس کے بعد جب پہلی عید آتی ہے
33:17تب وہ عید اس کو کہتے ہیں
33:19کہ یہ پہلی عید ہے فلاں میت کو
33:21تب اس پہ ہم نے خوشی نہیں بنانی
33:22نئے کپڑے نہیں بنانے
33:24نئے کپڑے پہننے نہیں ہیں
33:25تو وہ بخاعدہ اس طرح بیٹھتے ہیں
33:27کہ لوگ ان کے پاس آ کر
33:28عید مبارک نہیں کہتے
33:29بلکہ لوگ جائے وہ آ کر تازیت کرتے ہیں
33:32اور وہ اگر نئے کپڑے بنا لیں
33:35یا نئے کپڑے پہن لیں
33:36تو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں
33:38برا سمجھتے ہیں
33:39ماہوی سمجھتے ہیں
33:39کہ ان کو اپنے والے سے
33:41یا فلان رشدار سے
33:42میئے سے محبت ہی نہیں تھی
33:43کہ یہ پہلی عید اور پہلی عید میں
33:45ان لوگوں نے کپڑے بنا لیے
33:46نئے کپڑے پہن لیے
33:47یا یہ خوش نظر آ رہے تھے
33:49یا عید مبارک کہہ رہے تھے
33:50یا خیر مبارک کہہ رہے تھے
33:52تو یہ کبھی رسم ہے
33:53اس کی اجازت نہیں ہے
33:54ہم اس رسم کو کنڈیم کرتے ہیں
33:56اس سے روکتے ہیں
33:57جو تازیت ہے
33:59بس وہ تین ایام ہیں
34:00اس کے بعد جائے وہ
34:01سوگ صرف تین دن تک ہے
34:02وہ ختم ہے
34:03اور بیواج ہوتی ہے
34:04اس کے لیے چار مہینے دس دن کا سوگ ہے
34:06بس اس کے بعد اب سوگ نہیں ہے
34:08سوگ ختم ہے
34:08آج جو پہلی عید ہے
34:10اسلام میں ایسا کوئی تصور نہیں ہے
34:12کہ مرہوم کی جائے
34:12وہ پہلی عید ہے
34:13مییت کی پہلی عید ہے
34:14تو آپ نے اس پر کپڑے نہیں بنانے
34:16نئے کپڑے نہیں پہننے
34:17یا خوشی کا ادھار نہیں کرنا
34:19یا عید مبارک نہیں کہنا
34:20یا خیر مبارک نہیں کہنا
34:21عید ہے خوشی منائے
34:22باقی ٹھیک ہے
34:23کسی کو ویسے یاد آگئی ہے
34:25آنکھوں سے آس ہوا گئے
34:26یاد آگئی
34:27تو کوئی بات نہیں
34:28اس مہرج نہیں
34:29لیکن بقاعدہ
34:29اس طرح تجدید حضن کرنا
34:31اور خوشی نہ منانا
34:32اسلام نے وہ خوشی کا تہوار رکھا ہے
34:34تو وہ خوشی کا تہوار ہے
34:36تو وہ خوشی کا تہوار ہے
34:37ہاں
34:38شور شرابہ کرنا
34:39حلہ گلہ کرنا
34:40ایسا ہنگامہ برپا کرنا
34:42خوشی کے نام پر
34:43وہ تو ویسے بھی جائز نہیں تھا
34:44تو اس موقع بھی جائز نہیں ہے
34:46لیکن نورمل جو خوشی کا ادھار ہے
34:48یا نئے کپڑے بنانا
34:49یا پہننا ہے
34:50یا اچھے کپڑے پہننا ہے
34:52یا اس طرح
34:52اگر آپ نے
34:53اس طرح اگر آپ نے ملنا ہے
34:55یا کرنا
34:55اس میں کسی قسم کا
34:57کوئی حرج نہیں ہے
34:58تو اگر کوئی اس طرح کرتا ہے
34:59صحیح کرتا ہے
35:00اور کوئی اگر
35:01اس رسم کو اپناتا ہے
35:03وہ غلط کرتا ہے
35:03تو اس کو کنڈیم کرنا چاہیے
35:05سمجھانا چاہیے
35:06یہ رسم جائے
35:07خلاف شرع رسم ہے
35:08اسی طرح جو ہے یہ
35:09میت کی تازیت کے حوالے سے
35:12ایک بات یہ بھی ہے
35:13کہ جب انتقال ہوتا ہے
35:14تو بعض اوقات
35:15جو ہے وہ خواتین آ جاتی ہیں
35:16اور خواتین آ کر
35:17وہ ایسا رونا پیٹنا کرتی ہیں
35:19اور ایسے نوہے کرتی ہیں
35:21اور بقاعدہ ایسا لگتا ہے
35:22کہ جیسے سب سے زیادہ غم اس کو ہے
35:23اب وہ بیچاری جو پہلے سے
35:25گھر میں خواتین ہیں
35:26وہ اس کو دیکھنے کے لیے
35:27وہ نے رونا نہیں بھی آ رہا
35:28وہ رو رو کے پہلے حلقان ہے
35:29اس نے اچانا کنٹری کی ہے
35:31اب اس نے پھر اونچ اونچی آواز سے
35:33رونا ہے
35:33وہ کرنا ہے
35:33ورنہ تو بولیں گے
35:34بھئی اس کو وہی نہیں ہے
35:35تھوڑی دیر بعد ایک خاتون آ رہی ہے
35:37کدھر سے آ رہی ہے
35:38دوسری تھوڑے پھر آ گئی
35:39پھر آ گئی
35:39دروازے سے روتی ہوئے آتی ہیں
35:42وہ سارا ایسا محلی ہے
35:43بلکل سخت ناپسندیدہ ہے
35:45دین اس کو کنڈم کرتا ہے
35:46اسلام کو ناپسند ہے
35:47اللہ کے نبیہ ری ساتھوں سامنے فرمایا
35:48جو ایسے موقع پر
35:49گریبان پھاڑے
35:51چیرے پر تھپڑ مارے
35:52شک کرے
35:53ایسے نوحے کی آوازیں بلند کرے
35:54وہ ہم میں سے نہیں ہے
35:55شیطان کی آوازوں میں سے
35:57اس کو قرار دیے گا
35:58نوحے کی آوازوں کو
35:58یہ غیر شریع طریقی ہیں
36:00ان طریقوں سے بچنا چاہیے
36:01وقار کو بہر الملوز رکھنا چاہیے
36:04اور آ کر اگلے کو تسلیح دینی ہے
36:05نہ کہ یہ کیسے دھاڑے مار مار کے رونا ہے
36:07کہ اگلی کو اور زیادہ جائے وہ رونا ہے
36:09جی بہت شکریہ
36:10امتی صاحب آپ کا
36:11حالی بات میں آپ کی سمتہ ہوں گی
36:12اور صفحہ فاطمہ
36:14آپ بہنوں کو
36:15یہ جو دروازے سے روتی بھی آرہیں ہیں
36:18اور تجدیدیں حضون ہو رہا ہے
36:21یا وہ یہ سمجھنیاں کہ
36:22اگر ہم روئیں گے نہیں
36:23تو ہماری جو دوستی ہے
36:26یا کوئی قرابت داری ہے
36:28تو وہ کیسے آپ احساس دلائیں گے
36:29اگلے کو کہ
36:30ہمیں بھی غام ہو رہا ہے
36:31تمہاری مسئیبت میں تم ہو
36:33لیکن ہمیں بھی غام ہو رہا ہے
36:34یہ دو تصورات ہیں
36:35اور خواتین کو کیا پیغام دیں گے
36:37دوسرے کی جو دلجوئی ہوتی ہے
36:40وہ تسلی دینے سے ہوتی ہے
36:41یہ آپ کا رونا
36:42اس کے غم کو اور بڑھانے کا سبب بن جاتا ہے
36:44تو آداب جو بیان کیے گئے ہیں
36:47ان کا خیال رکھا جائے
36:48تمام آداب زندگی
36:50در مصطفیٰ کے سے سوال کرتے ہیں
36:52سوالی ہیں اس در کے
36:53تو اسی جو آداب بیان کیے گئے ہیں
36:56نبی پاک علیہ السلام
36:57نے جو رہنمائی فرمائی
36:58جو تربیت فرمائی
36:59ویسی تربیت کوئی نہیں کر سکتا
37:00تو ان آداب کو سامنے رکھیں
37:02وہی تسلی کا باعث بنیں گے
37:04اور وہی سواب کا ذریعہ
37:05کیا بات ہے
37:06ایک لائن میں کیا پیغام دیجئے گا
37:08امامہ
37:08دیکھیں
37:10بیماری موت کی دستق ہوتی ہے
37:12اور موت آخرت کا دروازہ ہوتی ہے
37:15بیماری
37:17جو ہے وہ
37:18توبہ کا موقع دیتی ہے
37:19اور آخرت اس موقع کو
37:21اور موت اس موقع کو
37:23ہمیشہ کیلئے بند کر دیتی ہے
37:24لہٰذا کامیاب وہی شخصی
37:26جس نے اپنے رب کو پا لیا
37:28اور اسے راضی کر لیا
37:29اللہ آپ دونوں کو خوش رکھیں
37:30ماشاءاللہ
37:31موت صاحب میں
37:32آپ کی شکر گزار ہوں
37:34ماشاءاللہ
37:34جامع مانے کلام
37:36ہمیشہ کی طرح
37:37اور عالمات میں
37:38آپ دونوں کا شکریہ
37:39ادا کرتی ہوں
37:39ناظرین آج کے لیے
37:40بس اتنا ہی
37:41اللہ تبارک و تعالی
37:42ہم سب کو توفیق دے
37:43کہ اپنی زندگیوں کو
37:45حضور جانے
37:46عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:49نے جو آداب سکھائیں ہیں
37:51آپ کی جو سنت مبارکہ ہے
37:52ان طریقوں پہ
37:53چلتے ہوئے
37:54آراستہ کر سکیں
37:55سلام علیکم
37:56رحمت اللہ
37:56بہر نساب دیکھئے
38:01آقا کے فرامی
38:04عوجِ کمال پر ہے
38:07وہ تابندہ مزامی
38:10احکام اس مسیح کے
38:12خواتین دین کے
38:15کیا خوب ہے
38:18جس سلا دین اور خواتین
38:23دین اور سبتی
38:25دین اور سبتی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended