- 6 months ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen
Topic: Bad Shagoni aur Tawahum Parasti
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Hira Ibrahim, Alima Laiba Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Bad Shagoni aur Tawahum Parasti
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Hira Ibrahim, Alima Laiba Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اسم سیکھ خواتین دین کے کیا خوب ہے جس سلا دین اور خواتین
00:12دین اور خواتین
00:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ اللذی
00:21حدانا لہذا وما کننا لنا حتدیا لولا ان حدان اللہ
00:27اللہم اصفلی علی سیدنا ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:34اصفلات اندائمتم بدوام ملک اللہ
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:45اے آر وائی کیو ٹی وی کی یومدہ کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے
00:49دین اور خواتین اور یہ ذرہ ناچیز الحمدللہ حاضر خدمت
00:55بات یہ ہے کہ اس آزم اور موٹو کے ساتھ مقصد کے ساتھ
01:00کہ سنف نازک کو دین کی تجلیات سے منبر کیا جائے
01:04ہماری بہنیں جو اپنے گھروں کے بنیاد ہیں اور اکائی بھی
01:08انہیں دین کو سکھانا ہے اور انہیں خود بھی جناب دین کو سمجھنا ہے
01:12شریعت متاہرہ کی تعلیمات پر عمل پہرا ہونا ہے
01:16اور شریعت دین اپنے بچوں میں ٹرانسفر کرنا ہے
01:20اب جو ہمارے معاملات ہیں اب جو ہمارے تخیلات ہیں
01:26اب جو یعنی آپ یہ سمجھ لیجئے کہ بچے ہیں ان کو کیا بات بتانی ہے
01:33کیا سکھانا ہے تو اس کے لیے ہمیں تخیلاتی دنیا سے بہار آنا ہوگا
01:38اور ٹریکٹیکل ہو کے سوچنا پڑے گا
01:41کیا بات صحیح ہے کونسی بات ایسی ہے کونسی چیز ایسی ہے
01:45کونسا شخص ایسا ہے جو خود اثر رکھتا ہے
01:48تو جناب کوئی بھی چیز یعنی کوئی بھی اشیاء بزات اثر نہیں رکھتی
01:52کسی بھی چیز میں شہ میں شخص میں کوئی اثر نہیں ہوتا
01:55Only good and bad comes from Allah سبحانہ وتعالی
01:58تو یہ جو سپرسٹیشن ہے یہ جو wrong belief ہے میں سمجھتی ہوں
02:02bad belief ہے false belief ہے
02:05یا bad omen ہے ان کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں
02:10ماہ سفر کا آغاز ہو گیا ہے
02:12اور بہنوں کو یہ سمجھنا ہوگا
02:15کہ ماہ سفر میں نکاح کے تعلق سے
02:17ماہ سفر میں جراب یعنی شادی بیعہ کے معاملات
02:20یا ماہ سفر میں سواد والے سفر میں
02:23سفر یعنی کوئی جڑنی اگر آپ اختیار کرنا چاہتے ہیں
02:26تو شریع تعلیمات کیا ہے شہیت بالکل نہیں روکتی
02:29اور سفر میں کوئی نحوست نہیں ہے
02:31آج ہم اسی تعلق سے
02:32یعنی بدشگونی کے تعلق سے
02:34اور تواہمات سے نکلنے کے تعلق سے بات کرنا چاہ رہے ہیں
02:38یعنی تواہم پرستی آج ہمارا موضوع ہے
02:41قرآن میں سے کفار کی عادت کے طور پر بیان کیا گیا ہے
02:44کہ کوئی اچھی بات ہوتی ہے
02:45تو کہتے ہیں ہماری طرف سے
02:46اور وفہوم عرض کر رہی ہیں
02:48کہتے ہیں ہماری وجہ سے
02:49اور اگر کوئی بری بات ہوتی ہے
02:51تو انبیاء کی طرف منصوب کر رہے ہوتے ہیں
02:53تو جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
02:55کہ ہمارا دین ہمیں کس طرح
02:56یقین کا ایقان کا درس
02:58اور اللہ پر توقل کا درس دیتا ہے
03:01آج جو علمات میرے آپ کے
03:02ہم سب کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں
03:04بدشگونی اور
03:05توہمات کے تعلق سے کلام کریں گی
03:08ماشاءاللہ
03:09خوش بیان ہیں خوش گفتار ہیں
03:11اور اصلاحی گفتگو دونوں ہی
03:13انشاءاللہ کریں گی
03:14عالمہ
03:15ہرہ ابراہیم اور عالمہ
03:18لائبہ فاطمہ
03:19ہمارے ساتھ آنڈی سیٹ موجود ہیں
03:20سلام علیکم ورحمت اللہ
03:23ورحمت اللہ
03:24آپ دونوں کیسی ہیں
03:25ماشاءاللہ دونوں کو ویلکم کرتے ہیں
03:28اور دعا گو ہیں
03:30کہ آپ کے اخلاص میں
03:32آپ کے علم میں
03:33اللہ تبارک و تعالی
03:34برکتیں عطا فرمائے
03:36جناب ہمارے پروگرام کا
03:38بنیادی حصہ
03:39ہمارے منٹور
03:40ہمارے بڑے شیخ الحدیث
03:43فیض بخش
03:44فیض گستر
03:45فیض رسان
03:46مفتی محمد
03:48احسن نوید خان
03:49نیازی دامت
03:50فیودوں
03:50آن بی پر
03:51براہ راست
03:52ہماری راحت نمائی
03:53فرما رہے ہیں
03:54سلام عرض کر رہی ہوں
03:55السلام علیکم ورحمت اللہ
03:57وبرکاتہ
03:58وعلیکم السلام
03:59ورحمت اللہ
04:00وبرکاتہ
04:01مزاج ہماری
04:01ماشاءاللہ
04:03آپ کی اجازت
04:04وہ تو پروگرام شروع کروں
04:05اللہ کے نام لے
04:06کی شروع کیے
04:06بسم اللہ
04:07الرحمن الرحیم
04:09جناب
04:09موثر حقیقی
04:11فائل حقیقی
04:12اللہ تبارک و تعالی
04:13کی ذات ہے
04:14کسی شخص میں
04:15کسی شئے میں
04:16کسی چیز میں
04:17کسی بلیف میں
04:18کسی عمل میں
04:19یہ یقین رکھ لینا
04:21کہ یہ
04:21اچھا شگون لے کے آئے گا
04:27سفر کی تعلق سے
04:28کیونکہ
04:28عوام الناس میں
04:30تصورات
04:31ایسے تقییلات
04:31کے دنیا میں رہتی ہیں
04:32بہنیں تو
04:33بہت زیادہ ہی رہتی ہیں
04:34موجود ہیں
04:34تو پہلے سوال میں
04:35آپ سے یہ کرنا چاہوں گی
04:36کہ
04:37ماہ سفر کی
04:38وجہ تسمیہ کیا ہے
04:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:42نحمدہو و نصلی
04:44علی رسولہ القریم
04:45اما بعد
04:46دیکھیں
04:47تسمیہ
04:47وہ نام رکھنے
04:49کو کہا جاتا ہے
04:50تو
04:50کسی بھی
04:51چیز کے نام
04:52رکھنے کی وجہ
04:53کو
04:53وہ وجہ
04:54تسمیہ
04:54کہا جاتا ہے
04:55اب سفر کے
04:57کئی معانے ہیں
04:58لیکن
04:59اہل لغت میں
05:00کسی چیز کو
05:01ادنا سے بھی
05:01مشابہت ہو
05:02تو بھی
05:03اس کا تعلق
05:04اس سے جوڑ دیا جاتا ہے
05:06ایام جاہلیت میں
05:09یا پہلے کے دور میں
05:10اہل عرب میں
05:11معمول تھا
05:12کہ وہ
05:12ماہ سفر کے
05:13شروع ہوتے ہی
05:14جنگ و جدل کے لیے
05:17یا سفر وغیرہ
05:18کے ارادے سے
05:18اپنے گھروں سے
05:19نکل جایا کرتے تھے
05:20اور پیچھے ان کے
05:21گھر خالی رہ جایا
05:23کرتے تھے
05:23جس کی بنیاد پر
05:24کہا جاتا تھا
05:25سفر المکان
05:26کے گھر
05:27خالی ہو گیا
05:28مکان خالی ہو گیا
05:29اسی طریقے سے
05:30ایک سفریہ نامی
05:31مقام پر جا کر
05:32یہ اہل عرب
05:33اپنے کھانے پینے کی
05:34اشیعہ وغیرہ
05:35جمع کرتے تھے
05:36جس کی بنیاد پر
05:38پیچھے گھر خالی
05:39رہ جاتا تھا
05:39تو سفر المکان
05:40سفر البعیت
05:41کہ گھر خالی ہو گیا
05:42تو کسی بھی چیز کی ادنہ سے بھی مشابہت ہو
05:45تو پھر وہ اس کا نام دے دیا جاتا ہے
05:48علامہ جلال الدین سیوتی رحمت اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں
05:53کہ محرم الحرام کا
05:55ایام جاہلیت میں محرم الحرام کا
05:58کوئی معروف نام نہیں تھا
06:01بلکہ جس طرح ربیو الاول
06:03اور ربیو الثانی
06:04اور جماد الاولہ اور جماد الاخرہ ہے
06:06اسی طرح اہل اللغت
06:07وہ محرم کو سفر الاول
06:09اور سفر کو سفر السانی کہا کرتے تھے
06:12یا ان دونوں مہینوں کو
06:14سفرین کہا کرتے تھے
06:16تو اسی ماہ کا
06:19سفر المزفر کا ایک نام
06:20سفر السانی بھی ہے
06:21لیکن یہ بات ضروری نہیں ہے
06:23کہ کسی بھی مشابہت کی وجہ سے
06:26ان کو یہ نام دے دیا
06:27تو اب اس نام کی وجہ سے
06:29اس کا کام بھی بلکل ایسے ہی ہو
06:31جیسا کہ آج ہوتا ہے
06:32کہ سفر کا مہینہ ہے
06:34تو جناب اس میں کاروبار نہیں شروع کرو
06:36سفر نہیں کرو
06:38نکاہ نہیں کرو
06:38شادیہ نہیں کرو
06:39تو یہ ساری بلکل بے بنیاد
06:41اور غلط باتیں ہیں
06:43انشاءاللہ ہم ابھی اس کی تفصیل
06:45اور بھی ڈسکس کریں گے
06:46لیکن بس ادنا سی مشابہت کی وجہ سے
06:49نام دے دیا
06:49اور یہ مشابہت یہ تھی
06:50کہ یہ لوگ اپنے گھروں سے
06:52نکل جایا کرتے تھے
06:53پیچھے گھر خالی رہ جاتے تھے
06:55تو اس وجہ سے
06:55اس ماہ کا نام بھی سفر پڑے گیا
06:58اور پھر وہ تاثیر بھی
07:00اس ماہ میں پائی جائے
07:01یہ ضروری نہیں
07:01ادنا سی مشابہت کے بنا پر بھی
07:03انہوں نے نام رکھ دیا
07:04اب نام رکھ دیا
07:05لیکن ایسا ہو ضروری نہیں
07:06آپ کی سمتہ ہوں گی
07:08اور مجھے یہ بتائیے
07:10کہ ماہ سفر کے تعلق سے
07:12بلکہ ہم
07:13ہماری بڑیاں کچھ کہتی ہیں
07:15جو خواتین ہوتی ہیں
07:17کہ خالی کا مہینہ
07:18خالی والی کا مہینہ نہیں ہے
07:19اس کو کہیے
07:20ماہ سفر المظفر
07:21یہ تو آپ کو کامیابی کی طرف
07:23لے جانے والا مہینہ ہے
07:24زمانہ جہلیت میں
07:25جو تصورات پائی جاتے تھے
07:29جو خیالات تھے
07:30جو نظریات تھے
07:31وہ کیا تھے
07:31دیکھیں زمانہ جہلیت میں
07:34ماہ سفر کے متعلق
07:35بہت زیادہ
07:36غلط نظریات پائی جاتے تھے
07:38وہ یہ خیال کرتے تھے
07:40کہ ماہ سفر
07:41جو ہے وہ بلاؤں
07:42آفتوں
07:43اور مصیبتوں کے نازل ہونے
07:44کا مہینہ ہے
07:45اور چونکہ اس مہینے میں
07:46ان پر بلائیں
07:47مصیبتیں
07:48وغیرہ نازل ہوتی ہیں
07:49اس وجہ سے وہ اس کو
07:49منحوس خیال کرتے تھے
07:50لیکن جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:53تشریف لائے
07:54تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:56نے ان کے ان غلط نظریات کی
07:58مضمت فرمائی
07:58جیسا کہ ہمیں
07:59قرآن کریم سے بھی معلوم ہوتا ہے
08:01اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا
08:03جا الحق وزہق الباطل
08:05یعنی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:07کی تشریف آوری سے
08:08ہدایت آئی
08:09اور گمراہی چلی گئی
08:10صرف اتنا ہی نہیں
08:12بلکہ قرآن کریم میں
08:14یہ جو
08:15ان کے اوپر بلائیں
08:16آفتیں اور
08:17مصیبتیں وغیرہ نازل ہوتی تھی
08:18اس کی وجہ یہ بیان فرمائی
08:20کہ یہ
08:21ان کا اپنا ہی قصور تھا
08:22ان کی اپنی ہی بدعامالیاں تھیں
08:24جس وجہ سے ان پر
08:25بلائیں اور مصیبتیں وغیرہ
08:27نازل ہوتی تھی
08:27لیکن وہ ان بدعامالیوں کی طرف
08:30توجہ نہیں کرتے تھے
08:31بلکہ اس کو
08:31مہینے کے ساتھ منصوب کر دیا
08:33کہ یہ مہینہ منحوس ہے
08:35اس وجہ سے
08:35ہم پر بلائیں وغیرہ
08:36نازل ہوتی ہیں
08:37لیکن شریعت
08:39متحرہ میں
08:39اس کی کوئی حقیقت
08:40موجود نہیں ہے
08:41کوئی اصل موجود نہیں
08:42یعنی معلوم یہ ہوا
08:45خلاصہ کلام یہ ہے
08:46کہ کسی چیز سے
08:48کسی عمل سے
08:49کسی شخص سے
08:50برے
08:51یعنی
08:52بری تاثیر کا
08:53جو اعتقاد رکھا جاتا ہے
08:55ان نظریات کی
08:56ان تصورات کی
08:57اسلام
08:58نفی کرتا ہے
08:59اور شریعت
09:00متحرہ
09:01جو ہے
09:02وہ
09:02ہمیں منع کرتی ہے
09:04ایسے تصورات
09:05یا ایسے خیالات
09:06یا ایسے کنسیپٹ
09:07رکھنے کے
09:07یعنی ہمیں کہتے ہیں
09:08آپ دیکھئے
09:08مس کنسیپشن
09:09یا سوپر ایرشٹیشن
09:10تو مفتی صاحب ہمارے ساتھ
09:12موجود ہیں
09:12ما شاء اللہ
09:13ہماری رہنمائی کیلئے
09:14اور حضرت میں
09:16آپ کی سمدہ رہی ہوں
09:17اور میں چاہتی ہوں
09:18کہ ان دونوں
09:18سوالات
09:19کے زمن میں
09:21آپ کلام فرمائیے
09:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:24صلی اللہ علیہ
09:24حبیبی محمد موالا
09:26علیہ و صحبی
09:26عبارک و سلم
09:27جہاں تک
09:28ماہ سفر کے
09:29نام کے
09:30حوالے سے
09:30سوال ہے
09:31تو پہلے
09:32یہ جو نام
09:33ہمارے ہاں رائج ہیں
09:34پہلے زمانہ جہلیت میں
09:36یہ نام
09:36نہیں ہوا کرتے تھے
09:37بقائدہ کتب کے اندر
09:39اس کی بھی
09:39سراحتیں موجود ہیں
09:40علامہ ابن العمباری
09:42نے بڑی تفصیل سے
09:43نکل کیا ہے
09:43اور دیگر کئی
09:44کتب تاریخ میں
09:45بھی اس بات کا ذکر
09:46موجود ہیں
09:46کئی اقوال ہیں
09:47الگ الگ
09:48تو ایک کال یہ ہے
09:48کہ سفر کا پہلے نام
09:50جو ہے وہ
09:50ناجر ہوا کرتا تھا
09:52نون علف جیم را
09:53اور دیگر نام
09:54بھی منکول ہیں
09:55تو یہ نام
09:56بعد میں پڑے
09:56جو موجودہ نام ہیں
09:58یہ نام
09:58بعد میں پڑے
09:59بعد میں اسلام نے آ کر
10:00ان میں ان ناموں کو
10:01برقرار رکھا ہے
10:03جب اسلام تشریف لائے
10:04تو اس وقت
10:04یہ نام موجود تھے
10:06تو اسلام نے ان ناموں کو
10:07برقرار رکھا ہے
10:08لیکن پہلے جو ہے وہ
10:09یہ نام تبدیل ہوتے رہے ہیں
10:11نام الگ الگ
10:11لوگ رکھتے رہے ہیں
10:12تو سفر کا پہلے نام
10:14کچھ اور تھا
10:14بعد میں جب سفر پڑا
10:15تو یہ نام
10:16سفر کیوں پڑا ہے
10:17سفر پڑھنے کی
10:18وجہ تسمیہ کیا ہے
10:20تو ایک بات تو یہ ہے
10:21کہ سفر جو ہے
10:22وہ یہ صفر سے ہے
10:23اور صفر کہتے ہیں
10:24خالی کو
10:25تو چونکہ جو ہے
10:26وہ اس مہینے میں
10:28اہلِ عرب جو ہے
10:29بالخصوص اہلِ مکہ
10:30مکہ مکرمہ سے
10:31سفر کرتے تھے
10:32ٹریول کرتے تھے
10:33تو مکہ خالی رہو جاتا تھا
10:35مردوں سے
10:35تو اس لیے اس کو
10:37وہ انہوں نے
10:37سفر نام رکھ دیا
10:38اس کا کہ خالی ہونا
10:39اس فارو مکہ میں نہ لیا
10:41کہ مکہ اپنے اہل سے
10:43یعنی مردوں سے
10:43خالی ہو جاتا ہے
10:44اس مہینے میں
10:45تو اس مہینے کا نام
10:46انہوں نے رکھ دیا
10:46سفر
10:47اسی طرح
10:48وہ ایک وجہ تسمیہ
10:49اس کی یہ ہے
10:50کہ اس مہینے میں
10:51چونکہ وہ لوگ
10:52کتال کیا کرتے تھے
10:53لڑائی کرتے تھے
10:54تو اس مہینے میں
10:55جب وہ کبھی
10:56سفر پہ جاتے تھے
10:57یا باہر جاتے تھے
10:58تو کوئی بھی
10:59اگر باہر انہیں ملتا تھا
11:01تو اس کو پگڑ لیتے تھے
11:02اور اس کا
11:03ساد و سامان
11:04لوٹ لیتے تھے
11:05تو صفر من المتا
11:06یعنی ساد و سامان
11:07سے خالی ہونا
11:08اس بنا پر
11:09اس مہینے کا نام پڑ گیا
11:10سفر
11:10کہ وہ جیسے دیکھتے تھے
11:11اسے لوٹ لیتے تھے
11:12ساد و سامان
11:22یہ بھی ذکر کی گئی
11:23کہ اس دوران
11:23جب وہ سفر کرتے تھے
11:24تو ایک خطہ تھا
11:26سفریہ نام کے علاقہ تھا
11:27اس طرف وہ سفر کر کے جاتے تھے
11:30اس وجہ سے
11:30اس کا نام سفر پڑا
11:31ایک وجہ تسمیہ یہ ہے
11:33کہ سفر جو ہے
11:33اس فرہ یا سفر
11:35اس فرارن کہتے ہیں
11:36زرد ہونے کو
11:37تو اس مہینے میں
11:37جو درخت ہوتے ہیں
11:38وہ زرد ہو جاتے تھے
11:40ان کے پتے
11:40اور پھر جھڑتے تھے
11:41تو اس وجہ سے
11:42انہوں نے اس کا نام
11:42سفر رکھا
11:43تو یہ الگ الگ وجہ
11:44تسمیہ اس کی موجود ہیں
11:45میں انشاءاللہ آگے
11:46اس پہ تھوڑا سا کومنٹ کرتا ہوں
11:47ان کے اعتقاد کے والے سے
11:49دوسرے جوز کے والے سے
11:50بہت شکریہ
11:51مفتی صاحب
11:52آپ کا اس موقع پہ
11:52ایک بریک شامل کر رہے ہیں
11:54جناب ہمارے ساتھ رہی ہے
11:55ہم بات کر رہے ہیں
11:56آج
11:56ماہ سفر المظفر کے تعلق سے
11:59سلام علیکم ورحمت اللہ
12:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:06السلام علیکم ورحمت اللہ
12:08جناب بات ہو رہی ہے
12:10بدشگونی
12:11یعنی
12:12بیڈ اومن
12:13اور
12:13تواہم
12:15یا تواہمات
12:16یا سوپر اسٹیشن
12:18یہ وہ
12:18بلیوز ہیں
12:19یا
12:20تصورات ہیں
12:22تخیلات ہیں
12:23جن کی کوئی شرعی
12:25حیثیت نہیں
12:26بریک سے قبل
12:27شیخ الحریص
12:29مفتی محمد
12:29آسن نوید خان
12:31نیازی
12:31دامت فیودہم
12:32اس تعلق سے
12:33ہماری رہنمائی فرمارے تھے
12:34ان کی سب کرتے ہیں
12:35جی حضرت
12:36ماہ سفر کو
12:39سفر کیوں کہا جاتا ہے
12:40اس کا یہ نام کیوں
12:41رکھا گیا
12:41اس کے حوالے سے
12:42تو گفتگو ہو گئی
12:43دوسری بات یہ
12:43کہ
12:44معنی جاہلیت میں
12:45سفر کے بارے میں
12:46جو لوگوں کا
12:47اعتقاد تھا
12:48اس اعتقاد کے حوالے سے
12:49دو باتیں
12:50جو ہے وہ
12:50بطور خاص ایسی تھی
12:52کہ جس کی
12:53شریعت اسلامیہ
12:54نے آ کر
12:54ممانعت فرمائی
12:55حضور جانِ عالم
12:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:58آنے
12:58منع فرمایا
12:59آپ کی حدیث
13:00بڑی مشہور بخاری
13:01کے اندر
13:01لا عدوہ
13:02ولا سفرہ
13:03ولا حامتہ
13:04کوئی بیماری
13:05اڑ کر نہیں لگتی
13:06سفر کوئی چیز نہیں
13:07اور
13:07اللہ کی نحوست
13:09کوئی چیز نہیں
13:09تو یہ جو
13:10ولا سفرہ
13:11آپ نے ارشاد فرمایا
13:12تو اس کی توجیہ کیا ہے
13:13اس کی ایک توجیہ
13:14تو یہ ہے
13:14کہ سفر جو ہے
13:15وہ پیٹ کے
13:16کیڑے کو کہا جاتا تھا
13:17تو پیٹ کے
13:18کیڑے کے بارے میں
13:18ایک نظریہ تھا
13:19نحوست اور بیماری
13:20کا
13:21عرب کے اندر
13:22تو اس کی نفی فرمائی
13:23دوسرا یہ
13:24کہ ماہ سفر
13:25اس کے اندر
13:26دو باتیں کرتے تھے
13:27عرب
13:28زمانہ جاہلیت میں
13:29ایک تو وہ یہ کرتے تھے
13:30کہ ماہ محرم
13:31چونکہ
13:31اس کی حرمت
13:32وہ بھی تسلیم کرتے تھے
13:33اس میں وہ بھی
13:34کتال سے رک جاتے تھے
13:36لیکن اگر کبھی
13:37انہوں نے
13:37کتال کرنا ہوتا تھا
13:39تو وہ
13:39گنتی آگے پیچھے کرتے تھے
13:41یعنی
13:41محرم والے مہینے میں
13:42لڑ لیتے تھے
13:43اور اس کی جگہ
13:43جو اگلہ مہینہ
13:44جو سفر ہے
13:45اس کو حرمت والا مہینہ
13:46قرار دے کے
13:47اس کی گویا کے
13:47ایک طرح سے
13:48قدا کرتے تھے
13:49یہ تصور رکھتے تھے
13:50تو اس کی
13:51معانت فرمائی
13:51لا سفرہ
13:52کہ یہ آگے کرنا
13:53سفر کو
13:54حرمت والا مہینہ
13:55قرار دینا
13:56اس کی کوئی اصل نہیں
13:56محرم محرم ہے
13:57سفر سفر ہے
13:58حرمت والا مہینہ
13:59وہی ہے جس کو
14:00اللہ نے حرمت والا
14:01مہینہ قرار دیا ہے
14:02اس حرمت والے
14:03مہینے کو
14:03آپ آگے نہیں
14:04کر سکتے
14:05اس میں جو
14:05قتال منع ہے
14:06تو منع ہے
14:07اس میں آپ نے
14:07قتال نہیں کرنا
14:08اور دوسرے مہینے
14:10کے اندر جائز
14:11قتال کی
14:11جعادت ہے
14:12وہاں اجابت ہے
14:13ناجائز قتال کی
14:13دوسرے مہینے میں
14:14بھی جعادت نہیں
14:15دوسرا وہ یہ کرتے تھے
14:16کہ اس مہینے
14:17کو منحوث
14:18سمجھتے تھے
14:18بلائن نازل ہونے
14:20کا مہینہ
14:20سمجھتے تھے حادثات اور آفات کا مہینہ سمجھتے تھے تو یہ اس کی نفی
14:25فرمائی گئی ہے لا سفرہ کہہ کر کہ سفر کی نحوست کوئی چیز نہیں
14:29سفر منحوس مہینہ نہیں ہے بلائیں اترنے یا آفات یا حادثات کا
14:34مہینہ نہیں ہے بلکہ جس طرح بلائیں یا آفتیں یا مسئبتیں آتی ہیں
14:39وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہیں وہ کسی بھی مہینے میں اور کسی
14:43بھی دن میں آ سکتی ہیں اس کے لیے کوئی مہینہ مخصوص نہیں ہے
14:47specify نہیں کیا گیا کوئی کہ جناب یہ مہینہ ہے یا یہ دن ہے یہ
14:52منحوس ہے یا اس میں بلاء اترے گی جب بھی کوئی بلاء اگر نازل
14:55ہونی ہے اللہ کی طرف سے تقدیر میں کوئی بلاء ہے اگر وہ بلاء
14:58نازل ہونی ہے تو وہ ہونی ہے کوئی بیماری آنی ہے تو آنی ہے
15:01کوئی حادثہ ہونا ہے تو وہ ہونا ہے وہ تقدیر الہی میں تہہ ہے
15:04اس کا مہینے کسی خاص مہینے کے ساتھ تعلق نہیں ہے کہ فلان مہینے میں
15:08maybariyaan ini hi ini hai ya fulanaan din mein ya fulanaan sal mein bimariyaayegi
15:14ayegi is ka in chizun ke saat taluk naihi hai.
15:16aur eek wajah ye bhi tii wo nuka ye nahosat ka nazariya is wajah se bhi pukhtha hua
15:20kye ek mertbha zamana jeheliyat mein eisa huwa ta
15:23kye taon ki baba phil gai tii sefer ke mahine mein
15:27jis ki wajah se baut si dulhani jaya wou fote ho gai
15:31is ki wajah se unke annder ye tatsavor mzboot ho gaya
15:34raasik ho gaya kye ye mahinah bhalayin utarne ka mahinah hai
15:36اور بالخصوص یہ مہینہ نکاح کے لیے یا شادی کے لیے منحوس ہے
15:41کہ اس میں اگر شادی ہو تو وہ ٹوٹ جاتی ہے
15:43یا خاتون کے انتقال ہو جاتا ہے
15:45تو اس کی نفی فرمائے گئی لا سفرہ
15:46ایسی کوئی بات نہیں ہے
15:48وہ تاؤن کی وجہ سے جو معاملہ ہوا
15:50وہ تقدیر الہی سے ہوا
15:52وہ ایک دفعہ کے لیے ہوا
15:53اس کا مہینے کے ساتھ تعلق نہیں ہے
15:55کہ سفر میں جو کس کی بھی شادی ہوگی
15:57تو خاتون کے انتقال ہو جائے گا
15:59یا مرد کا انتقال ہو جائے گا
16:00یا نکاح بھاری ہے
16:01یا شادی بھاری ہے
16:02کوئی بھاری نہیں ہے
16:03اس کے اندر ماہ سفر بھی دیگر مہینوں کی طرح ایک مہینہ ہے
16:06تو اس کے اندر کوئی بلا کا
16:08یا آفت کا یا حادثے کا
16:10بطور خاص کوئی تصور نہیں ہے دین میں
16:12جناب بہت شکریہ مکتی صاحب آپ کا
16:16جناب عوام الناس میں
16:17ایک فالس بیلیف
16:19مسکنسپشن
16:20یا
16:21آپ یہ سمجھ لیجئے
16:25کہ کمزور خیال
16:27یہ بھی پایا جاتا ہے
16:28کہ جو ماہ سفر ہے
16:30وہ گھر کے مردوں پہ
16:31بھاری گزرتا ہے
16:33اس بارے میں جناب یہ جو بھاری ہونا ہے
16:35اس کو واضح کیجئے
16:36اور دین کی کیا ہدایات ہے
16:38دیکھیں
16:42دینے
16:42یہ اسلامی سال کا دوسرا مہینہ
16:45وہ ماہ سفر المظفر ہے
16:46ہمارے معاشرے میں
16:48بہت ساری ایسی غلط باتیں
16:50غلط نظریات
16:51غلط عقائد
16:52قائم ہو گئے ہیں
16:53اور وہ
16:54اس قدر
16:54ترقی پا گئے ہیں
16:56کہنے
16:56کہ لوگوں نے
16:58اس کو ایک حقیقت کی
16:59جو ہے وہ
17:00حیثیت دے دی ہے
17:01جبکہ یہ سارے تصور
17:03یہ بلکل بے بنیاد ہیں
17:05حقیقت سے
17:06اس کا کوئی تعلق نہیں
17:07قرآن و سنت میں
17:08اس کی کوئی اصل
17:09موجود نہیں
17:10بلکہ یہ ساری باتیں
17:12یہ بلکل بے بنیاد ہیں
17:13اللہ تبارک و تعالی نے
17:14قرآن پاک میں
17:16ارشاد فرمایا
17:17اِنَّا عِدَّتَ الشُّهُورِ
17:18عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا
17:20فِي كِتَابِ اللَّهِ
17:22يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
17:24مِنْهَا عَرْبَعَةٌ حُرُم
17:26کہ جن دن سے
17:27آسمان اور زمین
17:28کی تخلیق ہوئی
17:29اللہ تبارک و تعالی کی
17:30کتاب میں
17:31وہ مہینوں کی تعداد
17:32بارہ ہے
17:33اور فرمایا
17:34مِنْهَا عَرْبَعَةٌ حُرُم
17:35ان میں سے چار حرمت
17:36والے مہینے ہیں
17:37تو اللہ تبارک و تعالی
17:39نے خود حرمت
17:40والے مہینوں
17:41کو تو بیان کیا
17:42لیکن قرآن نے
17:43یا دینِ اسلام
17:44نے خود
17:45کسی بھی مہینے کی
17:46یا کسی بھی دن کی
17:47برائی
17:47نہیں بیان کی
17:48یہ سیت مبارکہ سے
17:50پتہ جلتا ہے
17:51کہ کوئی بھی دن
17:52کوئی بھی مہینہ
17:53یا کوئی بھی وقت
17:54وہ نحوست والا
17:55نہیں ہوتا
17:56جیسا کہ سرکار دعالم
17:58صلی اللہ علیہ وسلم
17:59نے رشاد فرمایا
18:00لا عدوہ
18:01ولا طیارہ
18:02ولا حام
18:03ولا سفرہ
18:04تو اس حدیث مبارکہ سے
18:05بھی بالکل واضح ہے
18:06کہ سفر کے مہینے میں
18:07وہ کوئی
18:08نحوست نہیں ہے
18:09پھر یہ
18:10تصور رکھنا
18:11اور یہ گمان رکھنا
18:13کہ جناب یہ
18:14آفات و بلیات
18:15کے نزول
18:16کا مہینہ ہے
18:17مسئیبتیں نازل
18:18ہونے کا مہینہ ہے
18:19یا یہ
18:19گھر کے مردوں پر
18:21یا مردوں پر
18:21بھاری ہوتا ہے
18:22یہ سارے تصورات
18:24یہ اسلامی اصولوں
18:25اور شرع قوانین
18:27کے خلاف ہیں
18:28اللہ تبارک و تعالی نے
18:29قرآن پاک میں
18:30ارشاد فرمایا
18:31ما اصابہ من مصیبت
18:33اللہ بإذن اللہ
18:34کہ کوئی
18:35مصیبت نہیں پہنچتی
18:36مگر
18:36اللہ تبارک و تعالی
18:37کے حکم سے
18:38تو یہ آیت
18:39ہمیں بتاتی ہے
18:40کہ مصیبت
18:41یا نقصان
18:42کا پہنچنا
18:43یہ اللہ تبارک و تعالی
18:44کے حکم سے ہے
18:45اور انسان کا
18:47عقیدہ بھی
18:48یہی ہونا چاہیے
18:49کہ ہر چیز کے
18:50نفع و نقصان
18:51کا تعلق
18:52وہ اللہ تبارک و تعالی
18:53کی مشیعت سے ہے
18:54نہ کہ کسی دن
18:56کسی مہینے کی وجہ سے
18:57ہر دن
18:58ہر مہینہ
18:59ہر زمانہ
19:00وہ اللہ تبارک و تعالی
19:01کا پیدا کردہ ہے
19:03پیدا کیا ہوا ہے
19:04کوئی بھی مہینہ
19:06نہ مسعود
19:06یا نہ مبارک
19:07نہیں ہے
19:08تو اس طریقے
19:09کی یہ غلط باتیں
19:10افسوس کے ساتھ
19:11کہ آج بھی
19:12ہمارے معاشرے میں
19:13قائم ہیں
19:14جو کہ
19:14لوگوں کو
19:15خوف اور
19:16وہم میں
19:17مبتلا کرتی ہیں
19:18جبکہ انسان
19:19وہ
19:20جبکہ دین اسلام
19:21وہ انسان کو
19:22خوف اور وہم
19:23سے نکالنے کے لئے
19:24آیا ہے
19:25تو اصل بات
19:26تو یہ ہے کہ تقدیر پر یقین
19:28رکھیں
19:28اپنا ایمان
19:29مضبوط رکھیں
19:30اللہ عزوجل پر
19:32توقل کریں
19:32تواہمات کی
19:34تردید کریں
19:34اور جہاں جہاں
19:36یہ نظریات
19:37یہ غلط
19:37عقائد
19:38یہ تصورات
19:39قائم ہیں
19:39ان کی بھی
19:40اصلاح کریں
19:41اپنی بھی اصلاح کریں
19:42اور آنے والی نسلوں
19:43کی بھی اصلاح کریں
19:44ما شاء اللہ
19:45ما شاء اللہ
19:45بہن یہاں ہمیں
19:46ساری بہنوں کو
19:47فکر کرنے کی
19:48ضرورت ہے
19:49یعنی وہم
19:49وہ چیز ہے
19:50جو حقیقتن
19:52ہے ہی نہیں
19:53آپ اسے
19:54مان بھی رہی ہیں
19:54اور آپ نے
19:56اپنا بھی عقیدہ
19:56بنالیا
19:57اور آپ بچوں
19:57کو بھی
19:58اپنے چھوٹوں
19:58کو بھی
19:59یا وہ لوگ
19:59جو آپ کے سنتے ہیں
20:00وہ بلے
20:01بہت بڑے ہو گئے ہیں
20:02آپ نے ان کو
20:03بھی بتا دیا
20:03اور انہوں نے
20:04بھی راسخ کر لیا
20:04اس عقیدے کو
20:05کہ بھئی ایسا ہی ہے
20:06ایسا کچھ نہیں ہے
20:07دین یقین کا دین ہے
20:08اور یہ ہمیں
20:10ان تمام
20:10باطل لذریوں سے
20:11دور بھی کرتا ہے
20:12ان کی نفی کرتا ہے
20:13رد کرتا ہے
20:14اور یہ جو
20:14نعوسد ہے
20:15یہ اگر آئے گی
20:16یہ آپ کے اپنے
20:16کردار
20:17اپنی بدعمالیوں
20:18کی وجہ سے آئے گی
20:19آپ کے گناہوں
20:19کی وجہ سے آئے گی
20:20تو اگر کوئی چیز
20:21دیکھنی ہے
20:21تو یہ نہ دیکھیں
20:22کہ کوئی دن
20:22کوئی شخص
20:23کوئی شہ منحوس
20:25ایسا نہیں ہے
20:26کوئی مہینہ منحوس
20:27نہیں ہے
20:27ہاں برے عمال ہیں
20:28کہ جو نعوسد
20:30لے کے آتے ہیں
20:30ان سے بچنا ہے
20:31میں آپ کی سمتہ ہوں گی
20:32اور مجھے یہ بتائیے
20:34کہ
20:34ماہ سفر میں
20:36بعض لوگ
20:37سفر نہیں کرتے
20:38ٹھیک ہے
20:39اور بعض نکا بھی
20:40نہیں کرتے
20:40اور
20:41عواب و ناس کا
20:42مشاہدہ بھی ہے
20:43کہ بھئی سفر میں
20:43نہیں شادی ہو رہی ہوتی
20:44ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں
20:45کہ
20:46جو ایک خوشی اور
20:47چہل پہل ہمیں
20:48نظر آتی ہے
20:49وہ نہیں نظر آ رہی ہوتی
20:50ہمیں
20:50ماہ سفر
20:51کیوں بھئی ایسا کیوں ہے
20:52اور شریعت کی کیا
20:53تعلیمات ہیں
20:54کیا شریعت ہمیں
20:55روکتی ہے
20:56ماہ سفر میں
20:57نکا کرنے سے
20:57جی
21:01اگر ہم دیکھیں
21:02تو
21:03ہمارے
21:03عرف میں
21:04لوگوں کے ذہن میں
21:05بہت زیادہ
21:06اس قسم کے خیالات
21:07پائے جاتے ہیں
21:07جیسے کہ
21:08ان میں سے
21:09ایک دو نظریہ
21:09آپ نے بھی ذکر کی ہیں
21:10نکاہ کے حوالے سے
21:14یا پھر
21:15جو سفر نہ کرنے کے حوالے سے
21:17اس کی سب سے بڑی وجہ
21:18وہ یہ سمجھتے ہیں
21:19کہ یہ سفر کا مہینہ ہے
21:20اور یہ منحوس ہے
21:21اب چونکہ یہ مہینہ منحوس ہے
21:23اس وجہ سے
21:23اگر اس مہینے میں
21:24شادی کریں گے
21:25تو پھر
21:26اس میں ڈائیوورس کے چانس
21:27زیادہ ہوں گے
21:28یا ٹریولنگ کریں گے
21:29تو پھر
21:29ایکسیڈنٹ کے زیادہ چانسز ہوتے ہیں
21:31کاروبار ہو
21:31تو نقصان کے زیادہ چانسز ہوتے ہیں
21:33لیکن دین اسلام میں
21:35اگر ہم دیکھیں
21:36تو دین اسلام
21:36ان تمام باتوں کو
21:37کنڈیم فرماتا ہے
21:38ان میں
21:39دین اسلام میں
21:40ان باتوں کی تردید فرمائی گئی
21:42اگر ہم نحوست کے
21:44اعتبار سے دیکھیں
21:45تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:46نے فرمایا
21:47والا سفرہ
21:48یعنی سفر کے مہینے میں
21:49کوئی نحوست نہیں ہے
21:50اسی طرح
21:51نکاح کے حوالے سے
21:52بات کریں
21:53تو
21:53جہاں قرآن کریم نے
21:55نکاح کا حکم بیان فرمایا
21:57وہاں اس قسم کی
21:57کوئی قیدنی بیان فرمائی
21:59کہ فلا مہینے میں
22:00نکاح کرنا
22:00وہ درست نہیں ہے
22:01فلا مہینے میں
22:02نکاح کرنا
22:03وہ باعث برکت ہے
22:04وغیرہ
22:04بلکہ نکاح
22:05جس مہینے میں
22:06بھی کیا جائے
22:07چونکہ یہ
22:07حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:09کی سنت مبارکہ بھی ہے
22:10تو یہ باعث برکت ہی ہے
22:11چاہے وہ
22:12ماہ سفر ہو
22:13یا پھر کوئی اور مہینہ ہو
22:15اور سفر وغیرہ کے حوالے سے
22:17تو سفر وغیرہ بھی
22:18بلکل اسی طرح ہے
22:19جیسے دیگر مہینوں میں
22:21ہم سفر کر سکتے ہیں
22:22اسی طرح اس ماہ میں
22:22بھی ہم سفر کر سکتے ہیں
22:24کاروبار بھی کر سکتے ہیں
22:25بلکہ
22:26اللہ زوجل پر
22:27اگر ہم توقل کریں
22:28اور اچھی نیت کریں
22:30تو پھر
22:30یقینا ہمارے کام بھی
22:32آسان ہوں گے
22:32اور اس میں برکتیں بھی حاصل ہوں گے
22:34ماشاءاللہ
22:36مفتصہ میں آپ کی
22:37اسم تاؤں گی
22:38اور میں چاہتیوں کہ
22:39آپ اس پر کومنٹ فرمائیں
22:40دورا دیجئے ایک دفعہ
22:41جی
22:42تصورے قوام الناس میں
22:44یہ پائے جاتا ہے
22:44کہ جو ماہ سفر کا مہینہ ہے
22:46وہ گھر کے مردوں پر بھاری ہوتا ہے
22:47اور دوسرا یہ کہ
22:48اس مہینے میں
22:49سفر نہیں کرنا
22:50یعنی ٹریول نہیں کرنا
22:51اور دوسرا نکا بھی نہیں کرتے
22:53دیکھیں جو ہے وہ
22:55یہ جو بھاری والی بات ہے
22:57بھاری سے مراد جو ہے
22:58وہ لوگوں نے خود ہی
22:59ایک بھاری کا تصور جو لیا ہوا ہے
23:01شاید نحوست کے معنی میں لیتے ہیں
23:03یا اس معنی میں
23:04کہ یہ
23:04اس میں مصیبت نازل ہوتی ہے
23:06تو وہ ہم نے پہلے ہی
23:07ذکر کر دیا
23:08کہ جو
23:09اس معنی میں بھاری ہے
23:10اس کا تصور جو ہے
23:11وہ دین میں نہیں ہے
23:12نہ مردوں پر کوئی چیز بھاری ہے
23:15نہ عورتوں پر کوئی چیز بھاری ہے
23:16نحوست وغیرہ نہیں ہوتی
23:18ہاں
23:18کیا چیز بھاری ہے
23:20بھاری جو ہے وہ گناہ بھاری ہوتی ہے
23:21بندہ مومن کے حق میں
23:23جو معصیتِ الٰہی ہے
23:24اللہ کی نافرمانی ہے
23:26یہ بھاری ہے
23:27اللہ کی نافرمانی کی نحوست ہوتی ہے
23:30وہ نحوست ظاہر ہوتی ہے
23:31ادروائز بھاری بھاری کا
23:33کوئی تصور دین میں نہیں ہے
23:34یعنی نحوست کا کوئی تصور دین میں نہیں ہے
23:37اس کی نفی فرمائی گئی ہے
23:39قُلْ لَئِنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا قَتَبَ اللَّهُ لَنَا
23:43هُوَ مَوْلَانَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
23:46کرسٹل کلیر بات ہے
23:48وَا شِگَافَ الفَاد میں فرمایا گیا
23:49قرآن میں اعلان ہے
23:50محبوب فرما دو
23:52ہرگز ہمیں کوئی بات نہیں پہنچے گی
23:54مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہے
23:57وہی ہمارا مولا ہے
23:58وہی ہمارا کارساد ہے
23:59اور اللہ ہی پر ایمان والوں کو
24:01توقل کرنا چاہیے
24:03بھروسہ کرنا چاہیے
24:04تو جو اللہ نے تقدیر میں لکھا ہے
24:07وہی ہونا ہے
24:08اس کے سوا کچھ اور نہیں ہونا
24:11تو خود سے جو ہے
24:12وہ یہ تواہم پرستی میں مبتلا ہونا
24:14یا اس طرح کی بدشگونی کرنا
24:16اس کی جاد نہیں ہے
24:17ناجائز ہے
24:18گناہ ہے
24:19اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
24:21اتیارت شرکن
24:23اتیارت شرکن
24:24اتیارت شرکن
24:26تیارا نہیں
24:26یہ بدشگونی لینا شرک ہے
24:28یہ بدشگونی لینا شرک ہے
24:30یہ بدشگونی لینا شرک ہے
24:32اب اس کے شرک سے کیا مراد ہے
24:34اس کی توجہی بھی خود محدثین نہیں فرمائی
24:37کہ ایک مطلب تو یہ ہے
24:38کہ یہ اگر بندہ
24:39کسی چیز کو مؤثر حقیقی سمجھ رہا ہو
24:42کہ ایسا ہو کر رہے گا
24:43اور اسے مؤثر حقیقی ذاتی تاثیر مان رہا ہو
24:46تو اس صورت میں تو یہ شرک جلی ہے
24:48کفر ہے
24:49بندہ دارہ السلام سے خارج ہے
24:51اور اگر جو ہے وہ بندہ
24:52مؤثر حقیقی نہیں سمجھ رہا
24:54تو اس صورت میں شرک جلی تو نہیں ہے
24:56پھر گناہ ہے
24:57شرک خفی ہے
24:58تو بہرحال جو ہے وہ ناجائز ہے
25:00گناہ ہے
25:00گناہ ہونے پر اتفاق ہے
25:02اگریڈ پون ہے
25:03تو لہذا اس سے بچنا ہے
25:04عادی سے طیبہ ہمیں اس کی معانت فرمائی گئی ہے
25:06اس سے بچیں
25:07بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
25:09اور اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
25:12اپنے زبانوں کو درود پاک سے در رکھیں
25:14اللہ حافظ
25:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:31السلام علیکم
25:31برحمت اللہ
25:32عجیبینو بات یہ ہو رہی ہے
25:34کہ بد شبونی
25:35اور تباہم کا شکار نہیں ہونا ہے
25:39دین اسلام کا ان تمام معاملات سے
25:43نظریہ سے تخیلات سے کوئی تعلق نہیں
25:46بریک سے قبل مفتی صاحب ہماری رحمائی فرمارے دیں
25:49مفتی صاحب اپنی بات مکمل فرمائی دیں
25:50جی تو میں گزارش کر رہا تھا
25:52کہ بد شبونی لینے سے ہمیں منع کیا گیا ہے
25:54اس طرح کا بھاری سمجھنا
25:56یا منحو سمجھنا
25:57اس کی اجازت نہیں ہے
25:59باقی رہ گئی بات
26:00نظر بد کی
26:01نظر بد اپنی جگہ برحق ہے
26:03نظر بد لگ جاتی ہے
26:04نظر بد لگنے کے اسباب بھی ہیں
26:06اور نظر بد کا علاج اور توڑ بھی موجود ہے
26:09تو نظر بد کا اندیشہ جہاں تک
26:11اس کی بات ہے کہ نظر لگ جائے گی
26:12تو اس کے لئے جو حدیث کے اندر تعلیم فرمایا گیا ہے
26:15کہ جب اپنی کوئی چیز پسند آئے
26:16یا کسی اور کی کوئی چیز پسند آئے
26:18یا کوئی بات پسند آئے
26:20تو ساتھ میں بندہ برکت کی دعا کر لے
26:22اللہ کا ذکر کر لے
26:24ماشاءاللہ کہہ دے
26:25یا ماشاءاللہ
26:26ولا قوت الا باللہ کہہ دے
26:28یا اللہ مبارک علیہ
26:29ولا تدرہو
26:31اللہ ماشاءاللہ
26:32یوں کہہ لے
26:33تو اس کی برکت سے نظر نہیں لگتی
26:36یا سورہ قلم کی آخری دو آیات ہیں
26:37وہ بھی نظر بد کے لئے
26:39مجرب بہترین مشایق کا فرمان ہے
26:41اور جو معوضت تین ہیں
26:42سورہ فلق سورہ ناس
26:44وہ نظر بد سمیت
26:45ہر قسم کی آفت سے
26:47بہترین کاٹ ہیں
26:49بہترین توڑ ہیں
26:50اور حفاظت ہے
26:51حسار ہے
26:52خود اللہ کے نبی علیہ السلام
26:53مختلف استعادے فرمایا کرتے تھے
26:56یعنی اللہ سے پناہ مانگنے کے
26:58کلمات مختلف آپ سے منپول ہیں
26:59آپ فرمایا کرتے تھے
27:00حدیث میں سراحت ہے
27:01کہ جب معوضت تین نازل ہوئی
27:03یعنی سورہ فلق سورہ ناس
27:04تو آپ نے ان دونوں کو پکڑ دیا
27:06اور باقی استعادوں کو چھوڑ دیا
27:08یعنی پھر آپ ان دو کو
27:09بطور استعادہ پڑا کرتے تھے
27:10تو سورہ فلق پڑھیں
27:12سورہ ناس پڑھیں
27:12نظر بد سے بھی حفاظت ہے
27:14جادو سے بھی حفاظت ہے
27:15آسے بندش
27:16ہر بھلا سے
27:18بے ازن اللہ
27:18اس سے حفاظت ہوتی ہے
27:20تو یہ پڑھیں
27:20بدشگونی کسی چیز سے نہ لیں
27:22باقی یہ بات رہ گئی
27:23کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
27:24کہ جناب
27:25بدشگونی کسی چیز سے لے رہے ہوتی ہیں
27:27اور باقی ویسا ہو بھی جاتا ہے
27:29تو یہ کیا ہے
27:30کہ اس کی وغیدہ سراحتیں موجود ہیں
27:32حاصل عبدالعب بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ سے منصوب موجود ہے
27:35کہ جو بدشگونی لیتا ہے
27:39تو وہ جو اس کا گمان ہے
27:40وہ سامنے آتا ہے
27:42اس کے مطابق اس کے ساتھ برا ہو جاتا ہے
27:44حدیثِ قدسی بھی ہے
27:45میں اپنے بندے کے گمان سے قریب ہوں
27:50جیسا چاہے گمان مجھ سے رکھے
27:52تو بعض اوقات بندہ بدشگونی لیتا ہے
27:55تو اس بدشگونی لینے کی
27:56چونکہ وہ معصیت ہے اللہ کی
27:57اور میں نے پہلے کہا
27:58کہ اللہ کی نافرمانی جائے
28:00اس میں نحوست ہوتی ہے
28:01تو اس فیل کی نحوست
28:02بعض اوقات ظاہر ہوتی ہے
28:03اور بندے کو کوئی برائی پہنچ جاتی ہے
28:05وہ اس کی نحوست ہوتی ہے
28:06نہ کہ اس چیز کی نحوست
28:08جسے بندہ سمجھ رہا ہے
28:09تو وہ گناہ کی نحوست ہے
28:10تو اس لیے بدشگونی نہیں لینی چاہیے
28:12اہذا تطیرتا فم دی
28:14جب بندے کو بدشگونی آئے
28:15برا خیال آئے
28:16اللہ پہ توقل کر کے
28:18خیال جھٹک دے
28:19اور وہ کام کر گزرے
28:20یہ تعلیم ہمیں فرمائے گیا
28:21ٹھیک ہے ملتی صاحب
28:22بہت شکریہ آپ کا
28:23ماہ سفر کے تعلق سے
28:25عالمہ حیرہ ابراہیم آپ کی سمتہ ہوں گی
28:27ایک روایت یہ بیان کی جاتی ہے
28:29کہ حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:33کی جانب منصوب بھی کیا جاتا ہے
28:34کہ جو شک مجھے سفر کے مہینے کی ختم ہونے کی
28:36خوشخبری دے
28:37میں اسے جنت کی وشارت دوں گا
28:39اس تعلق سے رہنمائی کیجئے
28:41کہ اس کی کیا حقیقت ہے
28:43اس کی کیا حیثیت ہے
28:44کوئی شریح حیثیت ہے بھی یا نہیں
28:46دیکھیں ایسی جو روایات ہیں
28:50ایسی روایات کا حدیث سے
28:53یا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
28:56فرمان سے
28:57یا ان کے رشادات سے کوئی تعلق نہیں
28:59قطب حدیث میں
29:00ایسی روایات کی کوئی اصل نہیں ملتی
29:03نہ ایسی کوئی حدیث
29:05کوئی روایت موجود ہے
29:06بلکہ اس روایت کا اسلوب ہی یہ بتاتا ہے
29:09کہ یہ روایت موضوع ہے
29:11منگھڑت ہے بنائی ہوئی ہے
29:13اور پھر ایسی منگھڑت روایات
29:16کو سرکار دو عالم
29:17صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
29:20منصوب کر دینا
29:21یہ کس قدر علم دین سے دوری کا نتیجہ ہے
29:24کہ ایسی کوئی بھی روایت
29:26یہ اصل میں
29:27سوشل میڈیا پر جو چیز آئی
29:29میسیج جو آئے اس کو آگے فارورڈ کر دینا
29:31اور اس طریقے کی
29:33کہ جناب اس مہینے کی ختم ہونے کی خوشخبری دی
29:35تو جنت کی بشارت
29:37اور فلا مہینے کی مبارک بات دی
29:39تو میری شفاعت لازم
29:40اس طریقے کی کوئی حدیث
29:43کوئی روایات کتب حدیث میں نہیں ملتی
29:46البتہ حضور علیہ السلام نے یہ ضرور فرمایا
29:49کہ من قذب علیہ متعمدن
29:52فلیتبو مقعدہو من النار
29:54او کما قال علیہ السلام
29:56کہ جس نے جان بوچ کر
29:58میری طرف ایسی بات کو منصوب کیا
30:00جو میں نے کہی نہیں
30:01تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا رہے
30:03تو لوگوں کو تو جنت کی بشارتیں
30:06دیتے پھر شفاعت واجب
30:07لیکن یہ سوچیں کہ اپنا ٹھکانہ
30:09پھر کہاں بنتا جا رہا ہے
30:11تو ایسی روایات بیان کرنے سے
30:14ایسے میسیجز بھی فارورڈ کرنے سے
30:16بچتے رہنا چاہیے
30:17ان کا اصل میں کوئی ثبوت نہیں
30:19حقیقت سے اس کا کوئی تعلق
30:21یہ بھی حال ہے کہ یہ تو حضور جان عالم سے
30:24منصوب کرنے کی بات اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے
30:26اور دوسرا یہ تک کہہ رہی ہوتی ہے کچھ بہنے
30:28کہ یہ میسیجز آگے فارورڈ ہی کر دیں
30:30پچاس لوگوں کو تب بھی جنت کی بشارت ہے
30:32بلکل تو
30:32بس یہی سوچنا چاہیے
30:38کہ پھر یہ تو
30:39جنت کی بشارت تو دوسروں کو دے رہے ہیں
30:41لیکن اپنے عمال کیا ہیں
30:42ہمیں اپنے عمال کو صدارنا چاہیے
30:45اور جس قدر ممکن ہو
30:47دین سے قریب ہوں
30:49دین کو سیکھیں اس کو سمجھیں
30:51صحیح
30:51جناب دین کو سیکھنے کی ضرورت ہے
30:53پھر یہ سارے
30:54جب آپ دین سیکھ لیجئے گا
30:55یہ سارے معاملات
30:56یہ جو آپ
30:56ادھر ادھر بھیک رہی ہیں
30:58یہ دین پھر آپ کو سکھا دے گا
31:02بہن کے
31:05اس حوالے سے بھی لوگوں میں
31:07بہت سی باتیں مشہور ہیں
31:08اس کی حقیقت کو واضح کیجئے
31:10جی
31:11ماہ سفر کے آخری بدھ کے حوالے سے
31:13لوگوں میں بہت زیادہ
31:14نظریات غلط جو ہیں
31:16وہ پائے جاتے ہیں
31:16جیسا کہ
31:18ان میں یہ مشہور ہے
31:20کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:22جو ہے
31:22ماہ سفر کے آخری بدھ میں
31:24حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:25نے غسل صحب فرمایا
31:27یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:28کو
31:32اسی طرح یہ بھی مشہور ہے
31:35کہ
31:35اس مہینے میں سہر و تفریح پر جانا
31:37یعنی آخری بدھ کے حوالے سے خاص کے
31:39سہر و تفریح پر جانا
31:40یا پھر خاص قسم کے پکوان پکانا
31:42یا پھر شکار کرنا
31:44یہ تمام باتیں جو ہیں
31:45وہ باعث برکت سمجھی جاتی ہیں
31:47جبکہ
31:49شریعت میں
31:50شریعت تمام ان باتوں کو منع کرتی ہے
31:53اور اگر ہم تاریخ میں دیکھیں
31:55تو ہمیں معلوم ہوتا ہے
31:57کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:59کا مرض جو ہے وہ سفر کے آخری بدھ میں
32:01شدت کے ساتھ تھا
32:02اسی طرح اگر
32:04جو یہ خیالات ہیں
32:06کہ سہر و تفریح پر جانا
32:07اور یہ تمام باتیں باعث برکت سمجھتے ہیں
32:09تو دن
32:10اور جو مہینے
32:12وہ تمام برابر ہیں
32:13اللہ یہ کہ
32:15حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:17یا اللہ عزوجل کی جانب سے
32:18کسی مہینے
32:19یا پھر دن کی تعیین ہو جائے
32:21کہ یہ دن جو ہے وہ باعث برکت ہے
32:23یا یہ مہینہ دیگر مہینوں سے باعث برکت ہے
32:26تو پھر یقیناً
32:27اس مہینے کی
32:27اور اس دن کی برکتیں ضرور ہیں
32:29یا پھر کوئی نیک کام جو ہے
32:30وہ کیا جائے
32:31تو وہ کسی بھی دن کیا جائے
32:33کسی بھی مہینے کیا جائے
32:34تو اس کی برکتیں حاصل ہوتی ہیں
32:35لیکن خود سے
32:36ایسے بنا لینا
32:37کہ فلان فلان کام فلان دن میں باعث برکت ہیں
32:40تو یہ بالکل غلط ہے
32:42بہت شکریہ
32:43مہین آپ کا
32:44مفتصہ میں آپ کی اسم تاؤں گی
32:46اور کالر کو ایک سوال ہے میرے پاس
32:48اور میں نے اس کو نوٹ ڈاؤن کر لیا تھا
32:50اور پھر یہ میسیج میرے پاس آیا تھا
32:52اور آپ سے پوچھنے کے لیے
32:53تاقیدی پاور پہ کہا بھی کیا تھا
32:56تین شوال کو
32:57ان کے شوہر کا
32:58حدیث کے حوالے سے
33:00اچھا جی بالکل
33:01حدیث کی جہاں تک بات ہوئی
33:03مائے سفر کے حوالے سے
33:04تو یہ بہت زیادہ مشہور ہے
33:06اور یہ مشہور اب سے نہیں ہے
33:08لوگوں میں
33:08یعنی یہ برے سیر پاک و ہند کے لوگوں میں
33:10نہیں مشہور ہوئی
33:11یہ عرب کے لوگوں میں بھی مشہور تھی
33:13اور صدیان پرانی بات ہے
33:14بہت پہلے بعض کتاب میں
33:16روایت بھی لکھی ہوئی ہے
33:17اس کے الفاظ بھی
33:18اصل عربی میں
33:18من بشرنی بخروجی سفر
33:21بشر تہو بالجنہ
33:23کہ لوگوں نے کہا
33:25کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
33:26کہ جو مجھے
33:27مائے سفر کے خارج ہونے کی
33:30یعنی ختم ہونے کی
33:31بشارت دے آ کر
33:32تو میں اسے جنت کی بشارت دیتا ہوں
33:34خوش عبری دیتا ہوں
33:35یہ بات مشہور ہوئی
33:37اور یہ عربوں میں مشہور ہوئی تھی
33:39یعنی یہ ہمارے عجمی علاقوں کا
33:40مسئلہ نہیں ہے
33:41برے سیر پاک و ہند کے نہیں
33:42یہ پیچھے سے چلا آ رہا ہے
33:43اور صدیان پرانا مسئلہ ہے
33:45اور اس وقت بھی
33:46آئیمہ نے بقاعدہ
33:47اس بات کی سراحت فرمائی
33:48کہ یہ روایت موضوع ہے
33:50من گھڑت ہے
33:50بقاعدہ اپنی اپنی کتابوں میں
33:52حافظ عراقی رائی مولا نے
33:54اس کی سراحت کی
33:55ملالی کاری رائی مولا نے
33:56سراحت کی
33:57حافظ تاہر پٹنی رائی مولا نے
33:59سراحت کی
33:59علام شوقانی نے سراحت کی
34:01ان سب حضرات نے یہ کلمات
34:03استعمال کیے فرمائے
34:04موضوع لا اصل اللہ
34:05کہ یہ روایت موضوع ہے
34:07من گھڑت ہے
34:07اس کی کوئی اصل نہیں ہے
34:09اور اس کی بیگ پر وہی نظریہ ہے
34:10لوگوں کا جو اس کو
34:12منہوز سمجھتے تھے
34:13تو انہوں نے اسی کو پیش نظر رکھ کر
34:14یہ روایت بنا ڈالی
34:15اے گویا مہین یہ
34:17بلاؤں کا مہینہ ہے
34:18حادثات اور آفات کا مہینہ ہے
34:20تو اس لئے اللہ کے
34:20نبی علیہ السلام نے فرمایا
34:22کہ جو اس مہینے کے ختم ہونے
34:23کی بشارت دے
34:23تو میں جنت کی بشارت دوں گا
34:25تو ایسی کوئی بات نہیں ہے
34:26جب یہ درایتاً بھی غلط ہے
34:28روایتاً بھی غلط ہے
34:29کوئی اس کی سند بھی
34:30موجود نہیں درست
34:31تو یہ منگھڑت روایت ہے
34:32اس طرح کی روایتیں
34:33بیان کرنا بھی جائز نہیں ہے
34:35اللہ یہ کہ موزہ رد میں ہو
34:37یعنی یہ بتانے کے لئے
34:38کہ یہ روایت نہیں ہے
34:39یہ جھوٹی بات ہے
34:40یہ منگھڑت بات ہے
34:41پھر تو جائز ہے
34:42ادروائز اس طرح کی روایتیں
34:44بیان کرنا جائز نہیں
34:45اللہ کے نبی علیہ السلام کی طرف
34:47منصوب کرنا جائز نہیں ہے
34:49سخت وعیدات ہیں
34:50اس سے ڈرنا چاہیے
34:51باقی اگر وہ ثابت ہو جائے
34:54کتب حدیث میں جو حدیثیں ہوتی ہیں
34:55مستند کتب حدیث میں
34:57سنت کے ساتھ
34:58جو ثابت شدہ حدیث ہیں
34:59وہ ثابت شدہ اپنی جگہ پر
35:00ان کے اندر جنت کے حاصل کرنے
35:03کے طریقے بھی بیان کیے گئے ہیں
35:04بشارتیں بھی آئیں ہیں
35:05وہ قرآن مجید فرغان امید میں بھی ہیں
35:07کتب حدیث میں بھی ہیں
35:08جو ثابت شدہ باتیں ہیں
35:09ان کو لیں ان پر عمل کریں
35:11ٹھیک ہے محمد صاحب
35:12میں سوال کروں
35:13آفیو سوال آیا ہے
35:15اور آپ سے پوچھنے کا کہا گیا ہے
35:17کہ عددت کی مدد کیسے نکالیں
35:18ان کے شوہر کا تین شوال
35:20کو انتقال ہوا تھا
35:21یہ پوچھ رہی ہیں
35:22کہ کیا تین تاریخ کو بھی
35:23شامل کیا جائے گا
35:24اور کیا پورے
35:25ایک سو تیس دن عددت ہوگی
35:27اور یہ جو چاند کی پہلی تاریخ
35:29سے عددت کی مدد
35:30کو شمار کیا جاتا ہے
35:31اس کا کیا طریقہ ہے
35:32کیا فارمولا ہے
35:32پہلی بات تو یہ ہے
35:34کہ جو وفات کی عددت ہوتی ہے
35:36یہ اگر خاتون حاملہ ہے
35:38پرگنٹ ہے
35:39تو پھر ڈلیوری
35:40وفات کی عددت ہے
35:41وضع حمل
35:42اور اگر وہ پرگنٹ نہیں ہے
35:44خاتون
35:44تو اس صورت میں
35:45وفات کی عددت ہے
35:46چار مہینے دس دن
35:47اب چار مہینے دس دن
35:49کا اعتبار کیسے کیا جائے گا
35:50اگر چاند کی پہلی تاریخ
35:52کو انتقال ہوئے
35:53کمری مہینوں کا اعتبار ہے
35:54چاند کے مہینوں کا
35:55شمسی مہینوں کا اعتبار نہیں
35:56اور اگر پہلی تاریخ کو انتقال ہوئے
35:58تو پھر تو مہینوں کے اعتبار
36:00سے گنتی کریں گے
36:01چاہے مہینہ 29 کا ہو یا 30 کا ہو
36:03اور اگر پہلی تاریخ کو نہیں ہو جیسے انہوں نے بتایا
36:05کہ 3 شوال ہوگا تو اس صورت میں
36:07شمار دن کیے جائیں گے
36:08پورے 130 دن کا شمار ہوگا
36:11130 دن پورے کریں گی
36:14یہ مہینے کا
36:1539-30 کا حساب نہیں رکھیں گے
36:17اب 130 دن کا حساب رکھیں گے
36:18اور اس 130 دن کے حساب کے اندر
36:21جو دن ہے وہ دن بھی کاؤنٹ ہوگا
36:22لیکن اس وقت جس وقت ہے
36:24وہ شہر کا انتقال ہوا ہے
36:26اس وقت سے کاؤنٹ کریں گے
36:283 شوال کو وہ ٹائم کا حساب لگائیں
36:30ان کا جو دن ہے وہ 3 شوال کو
36:33اگلے دن جو ہے وہ ٹائم
36:34مثال کے طور پر 3 شوال کو
36:36ان کا انتقال ہوا دن میں 12 بجے
36:38اگلے دن 12 بجے جو ہے وہ
36:40ایک دن ہوا
36:41اس سے اگلے دن 12 بجے دو دن
36:42تو یوں جو ہے وہ یہ 130 دن جو ہے وہ کاؤنٹ کریں گی
36:46تو وہی وہ دن 12 بجے پہ اس کا اختتام ہوگا
36:48اس طرح کاؤنٹ ہوگی
36:49یعنی وہ طلوع و گروپ کے اعتبار سے کاؤنٹ نہیں کریں گے
36:52اس وقت کی اعتبار سے کاؤنٹ کریں گے
36:53اور پھر اسی وقت وہ پھر ان کے عدد ختم ہوگے
36:55جب 130 دیز 4 ماہ 10 دن مکمل ہوئے
36:58بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
37:00اور عالمات میں آپ دونوں کی شکر گزاروں
37:03عالمہ حرہ ابراہیم آپ کی
37:05عالمہ لائبہ فاطمہ آپ کی
37:08اور مفتی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
37:11ماشاءاللہ سیر حاصل
37:12تسلی بخش
37:13اور مکمل اور جامع گفتگو آپ کی جانب سے رہتی
37:17ہمیشہ اور ہم آپ سے سیکھتے ہیں
37:18اللہ تبارک و تعالی آپ کا سایہ عاطفت دراز فرمائے
37:21ناظرین آپ لئے ان کا بہت شکریہ
37:23آج کے لئے بس اتنا ہی
37:24اللہ تبارک و تعالی ہم
37:26سب کو باطل نظریات سے دور رکھے
37:29اور اللہ پہ ہی
37:31توکل اور یقین رکھنے کی
37:33توفیق عطا فرمائے
37:34سلام علیکم و رحمت اللہ
37:48احکام اس میں سیکھ خواتین دین کے
37:55کیا خوب ہے کس سلا دین اور خواتین
38:01دین اور زبطین
38:04دین اور زبطین
38:06دین اور زبطین
Comments