Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نوجوان نسل کی ذہن سازی ڈیٹنگ اور فہاشی کی جانب کی جا رہی ہے
00:04فضا علی کی لا زوال عشق پر تنقید
00:07اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ڈیٹنگ ریالٹی شو
00:10لا زوال عشق پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ
00:14اس طرح کے پروگرامز کے ذریعے نوجوان نسل کی
00:17ذہن سازی خطرناک سمت میں کی جا رہی ہے
00:20ترکی میں فلم آیا گیا لا زوال عشق
00:22پاکستان کا پہلا ڈیٹنگ ریالٹی شو ہے
00:25جس میں چار مرد اور چار خواتین ایک ہی بنگلے میں رہ رہے ہیں
00:28اور پروگرام کے دوران وہ اپنی پسند کے لائف پارٹنر کا انتخاب کریں گے
00:33شو کو ابتداہی سے شدید تنقید کا سامنا ہے
00:36سوشل میڈیا سارفین نے اسے اسلامی اور معاشرتی اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے
00:42غیر اسلامی اور مغربی ڈیٹنگ شوز کی نقل کہا
00:45جس کے بعد اس کے خلاف ہیش ٹیگز بھی ٹرین کرنے لگے
00:48سارفین نے پیمرہ سے شو پر پابندی کا مطالبہ کیا
00:52تاہم پیمرہ نے وضاحت دی کے چونکہ یہ شو کسی ٹی وی چینل پر نشر نہیں ہو رہا
00:57بلکہ یوٹیوب پر دستیاب ہے اس لیے پابندی کا اطلاق نہیں کیا جا سکتا
01:01تمام تر تنقید اور بائیکارٹ کے باوجود
01:04لازوال عشق یوٹیوب پر پیش کیا جا رہا ہے
01:07آپ تک اس کی ڈس اکسات نشر ہو چکی ہے
01:10ابتدائی اکسات کو زیادہ ویوز ملے
01:12تاہم بات کی اکسات کی ناظرین کی تعداد میں واضح کمی آئی
01:16اور مجموعی ویوز تقریباً دو لاکھ کے قریب ہیں
01:19حال ہی میں اداکارہ فضا علی نے اپنے مارننگ شو میں
01:23اس پروگرام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ
01:26ایسے شوز کے ذریعے نوجوان نسل کی ذہن سازی کی جا رہی ہے
01:30کہ ڈیٹنگ اور فہاشی کو معمول سمجھا جائے
01:33ان کے مطابق اس کے ذریعے نئی نسل کو ڈیٹنگ کرنے کی تعلیم دی جا رہی ہے
01:37لالکیوں کو چھوٹے کپڑوں سے عام کیا جا رہا ہے
01:40اور نوجوانوں میں فہاشی کو فروغ دیا جا رہا ہے
01:43فضا علی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی شریف گھرانے کے والدین
01:47اپنی بیٹیوں کو ایسے لباس پہننے آ لالکوں کے ساتھ ڈیٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دے گے
01:52انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دور میں لوگ عزت کے بجائے
01:56شوہرت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
01:58اور یہی وجہ ہے کہ ایسے شوز مقبولیت حاصل کر رہے ہیں
02:01میزبان نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا
02:05کہ کئی لوگ اس شو کو برا سمجھتے ہیں
02:07لیکن اس کے باوجود تجسس میں آ کر دیکھ رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended