Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہجاب کرنے پر دیپکا پڑکون کو تنقید کا سامنا
00:03بالی وود کی سپر اسٹار دیپکا پڑکون ایک بار پھر
00:07سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہے
00:10اس بار وجہ ابو زہبی کے ایک تشہیری ویڈیو میں ان کا عباہ پہننا بنا
00:15سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ابو زہبی کے محکمہ ثقافت اور سیاحت کے
00:21اشتراک سے جاری کی گئی ہے
00:23جس میں دیپکا اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمرا برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر نظر آتی ہے
00:29اس ویڈیو میں دونوں کو لور ابو زبی میوزیم اور شیخ زید گرین مسجد کی سیر کرتے دکھایا گیا ہے
00:35میوزیم اور مسجد میں لی گئی جھلکیوں میں دیپکا ان نابی رنگ کے اباہ میں نظر آئے
00:40تاہم ان کے بھارتی مددہوں کو ان کا ہجاب کرنا ناغوار گزرا
00:45جس پر انہوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا کہ
00:48وہ ہجاب پہن کر اپنی آزادی رائے کے خلاف گئی ہیں جو ان کا مشہور بیان ہے
00:53تاہم کچھ مددہوں نے واضح کیا کہ یہ اباہ تھا
00:57جو مسجد میں داخلے کے وقت خواتین کے لیے مناسب لباس سمجھا جاتا ہے
01:02اور ہجاب کرنا عرب ثقافت کا بھی حصہ ہے
01:05کچھ سارفین نے ان کی دو ہزار پندرہ کی مختصر فلم مائی چوائس کا حوالہ دیتے ہوئے تنس کیا
01:11جبکہ ان کے حامیوں نے کہا کہ دیپکا نے صرف مقامی روایات کا احترام کیا ہے
01:16یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ اداکارہ مذہبی آثقافتی مقامات پر روایتی لباس میں دکھائی دی ہے
01:23اس سے قبل بھی وہ اور رنویر مختلف مندروں اور گوردواروں میں
01:27مذہبی رسومات کے دوران روایتی ملبوسات میں نظر آ چکے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended