Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ٹیلر سویفٹ کو ہراسانی کا سامنا سیکیورٹی سخت کر دی گئی
00:04عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سویفٹ نے اپنی جان کو درپیش حقیقی خطرات کے پیش نظر
00:10سیکیورٹی کے انتظامات میں نمائی اضافہ کر دیا ہے
00:13امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدامات محض تشہیر آشوہرت کے لیے نہیں
00:18بلکہ ایک مبینہ اسٹاکر برائن جیسن ویگنر کے سنگین خطرے کے باعث کیے گئے ہیں
00:23جس کے خلاف گلوکارا نے عدالت سے عارضی پابندی حاصل کر رکھی ہے
00:27حالیہ ہفتوں میں ٹیلر سویفٹ کے غیر معمولی رویے نے مددہوں میں تجسس پیدا کیا تھا
00:33جب انہوں نے ایرو ہیڈ اسٹیڈیم میں بلٹ پروف اسکرین کے پیچھے داخلہ لیا
00:37ابتداء میں اسے کسی نئے البم آئیلان کا حصہ سمجھا گیا
00:41لیکن قریبی ذرائع نے انکشاف کیا کہ یہ دراصل سیکیورٹی کے انتہائی اقدامات تھے
00:47جو ممکنہ خطرے کے پیش نظر اٹھائے گئے
00:49ذرائع کے مطابق ٹیلر سویفٹ اسٹاکر کی خطرناک حرکات کی وجہ سے شدید تشویش کا شکار ہے
00:55ان کی سیکیورٹی ٹیم مسلسل الٹ ہے
00:58اور اگر کوئی سنگین خطرہ محسوس ہو تو فوری طور پر پر پروموشنل پلانس میں تبدیلی کی جاتی ہے
01:04یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویگنر پر الزام ہے کہ وہ دو ہزار چوبیس کے وسط سے سویفٹ کا پیچھا کر رہا ہے
01:10حتیٰ کہ اس نے ان کے لاس انجلس والے گھر میں ناجائز طریقے سے داخل ہونے کی کوشش بھی کی
01:16یہ پہلا موقع نہیں جب ٹیلر سویفٹ کو اس قسم کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا ہے
01:21ماضی میں بھی انہیں متعدد بار اسٹاکرس کی جانب سے حراسہ کیا جا چکا ہے
01:26موجودہ صورتحال نے ان کی نجی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے
01:30جس کے باعث انہیں اپنے روزمرہ کے معمولات اور پیشاورانہ مشاغل میں بھی تبدیلیا کرنی پڑ رہی ہیں
01:37سیکیورٹی ماہرین کے مطابق اس قسم کے معاملات میں احتیاط انتہائی ضروری ہے
01:42خاص طور پر جب مشہور شخصیات کی جان کو حقیقی خطرہ لاحق ہو
01:47ٹیلر سویفٹ کی ٹیم نے اس سلسلے میں تمام ممکنہ حفاظتی اقدامات یقینی بنائے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended