Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00لازوال عشق جیسے شو ہماری معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں فضا علی
00:05کراچی، اداکارہ اور میزبان فضا علی نے پاکستان کے پہلے ریالیٹی ڈیٹنگ شو
00:10لازوال عشق کے بولڈ فارمیٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ
00:15اس طرح کے پروگرام ہماری معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں
00:20لازوال عشق یوٹیوب پر نشر کیا جا رہا ہے
00:23اور اپنے غیر روایتی انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید عوامی رد عمل کا باعث بنا ہوا ہے
00:30یہ شو ترکیے کے ایک ولا میں ریکارڈ کیا گیا ہے
00:34جس میں چار لڑکے اور چار لڑکیاں ایک ہی چھت کے نیچے
00:37اپنا ہمیشہ کا پیار تلاش کرنے کے مشن میں شریک ہیں
00:41پروگرام کی میزبانی مروف اداکارہ آئیشہ عمر کر رہی ہیں
00:45فضا علی نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ
00:48اپ ڈیٹنگ اور فہاشی کو ایک محذب انداز میں پیش کیا جا رہا ہے
00:53جیسے یہ کوئی عام بات ہو
00:55ان کے مطابق دیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایسے شوز کے ذریعے
01:00نوجوان نسل کو غلط سمت میں متاثر کیا جا رہا ہے
01:03ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ ان چیزوں کو دیکھ رہے ہیں
01:06سیکھ رہے ہیں اور ان کی نقل کر رہے ہیں
01:09ہم اپنی بیٹیوں کو یہ سکھا رہے ہیں
01:12کہ وہ دوسروں کو بتائیں کہ ڈیٹ کیسے کی جاتی ہے
01:15کیا یہ درست ہے کیا اس سے عزت میں اضافہ ہوتا ہے
01:19فضا علی کے اس موقف کو سوشل میڈیا سارفین کی بڑی تعداد نے سراہا ہے
01:25عوام نے ان کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ
01:28اس طرح کے پروگرام پاکستانی معاشرے کی روایات اور اخلاقی اقدار کے خلاف ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended