Skip to playerSkip to main content
  • 13 hours ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00رجب بٹ پر مرد ساتھی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام ویڈیو سبوت پیش کرنے کی دھمکی
00:06پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر شدید تنازوں کا شکار ہو گئے ہیں
00:11اور اس بار ان پر شراب نوشی کے ساتھ ہم جنس پرستی کا بھی الزام آئیت کیا جا رہا ہے
00:17ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے سنگین الزامات آئیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ
00:22رجب بٹ نہ صرف انہیں شادی کے جھوٹے وعدوں سے گھوکا دیتے رہے
00:26بلکہ وہ متعدد خواتین کے ساتھ تعلقات کے ساتھ ساتھ
00:31اپنے قریبی مرد ساتھیوں کے ساتھ بھی غیر مناسب تعلقات رکھتے ہیں
00:35فاطمہ خان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس حوالے سے ویڈیو سبوت بھی موجود ہیں
00:40جو کسی بھی وقت منظر عام پر لائے جا سکتے ہیں
00:43فاطمہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ
00:46رجب بٹ سے ان کی پہلی ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوئی تھی
00:51جس نے انہیں بہن کے طور پر متعارف کرایا
00:54بعد ازاں رجب بٹ نے انہیں قیمتی تحائف دیئے
00:57جن میں انتالیس لاکھ روپے مالیت کی گھڑی بھی شامل ہے
01:00ٹک ٹاکر کے مطابق رجب بٹ شراب نوشی کے عادی ہیں
01:04متعدد خواتین کو استعمال کر چکے ہیں
01:07اور اکثر نشے کی حالت میں تشدد بھی کرتے رہے ہیں
01:10یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل رجب بٹ کے قریبی دوستوں حیدر شامان ڈوگر
01:15اور شازی کی نازیبہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
01:19جن میں انہیں برہنا حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
01:23ان ویڈیوز کے بعد کئی سوشل میڈیا سارفین نے سوال اٹھایا
01:27کہ یہ ویڈیوز آخر بنائی ہی کیوں گئی
01:29ایکس پر ایسی ٹوئٹس بھی سامنے آئے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ
01:33لیک ہونے والی ویڈیو کارلز میں سے ایک میں
01:35حیدر شاہ برہ راست رجب بٹ کے ساتھ رابطے میں تھے
01:38اور انہیں اپنا جسم دکھا رہے تھے
01:41رجب بٹ اور ان کے دوستوں کا موقف ہے
01:44کہ ان کے موبائل ڈیٹا کو ہیک کر کے یہ مواد پھیلایا گیا ہے
01:47ان کے مطابق یہ ویڈیوز ان کی مرضی کے بغیر وائرل کی گئیں
01:51اور اس کا مقصد انہیں بدنام کرنا ہے
01:53رجب بٹ نے بھی ان تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے
01:57ایک پوڈکاسٹ میں رد عمل دیتے ہوئے
02:00انہوں نے کہا کہ فاطمہ خان کے بیانات سراسر بے بنیاد ہیں
02:04اور ان میں کوئی حقیقت نہیں
02:06رجب بٹ نے مزید کہا کہ میڈیا اور پوڈکاسٹرز ایسے جھوٹے دعووں کو
02:10غیر ضروری طور پر اہمیت دے کر ان کے خلاف منفی تاثر پیدا کر رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended